بلدیہ کراچی شرقی کے افسران کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی درخواست پر سماعت ملتوی
اشاعت کی تاریخ: 18th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251018-02-2
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے بلدیہ عظمیٰ کراچی ایسٹ گلشن ڈویژن کے ڈائریکٹر سہیل و دیگر کے خلاف مقدمے کے اندراج سے متعلق دائر درخواست پر سماعت 23 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے پولیس کو واقعے کی انکوائری مکمل کرنے کے لیے مہلت دے دی۔جمعرات کو سینئر قانون دان محمد عادل خان زئی ایڈووکیٹ اور وسیم رحمن کی جانب سے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 22-اے کے تحت دائر درخواست کی سماعت ہوئی تھی ۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
گورنر سندھ کا وزیراعلیٰ خیبر پختوانخو سے فون پررابطہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251018-02-1
کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی سہیل آفریدی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور انہیں وزیر اعلیٰ بننے پر مبارکباد دی۔گورنر سندھ نے سہیل آفریدی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ خیبر پختونخواہ کی ترقی، عوامی خدمت اور قومی یکجہتی کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے۔