Nawaiwaqt:
2025-12-10@10:38:41 GMT
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا
اشاعت کی تاریخ: 23rd, October 2025 GMT
لاہور (خصوصی نامہ نگار) گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کا 33واں اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس کل 24 اکتوبر جمعہ کو دوپہر 2 بجے ہو گا۔ صدارت سپیکر ملک احمد خان کریں گے۔
.ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
پنجاب اسمبلی: دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی پر پابندی کی قرار داد منظور
—فائل فوٹوپنجاب اسمبلی نے دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی پر پابندی کی قرار داد منظور کر لی۔
حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے رکن طاہر پرویز نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد پیش کی۔
قرارداد میں دشمن ملک کی آلہ کار پارٹی اور اُس کے رہنماؤں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا، جسے صوبائی اسمبلی نے منظور کر لیا۔
قرارداد میں کہا گیا کہ ملک کے خلاف بیان بازی اور انتشار پھیلانے والوں پر پابندی لگائی جائے، ملک کے خلاف بات کرنے والوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے۔
قرارداد میں ملکی استحکام کے لیے کام کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔