2026-06-02@21:02:27 GMT
تلاش کی گنتی: 7139
«سنجے سنگھ»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں اور امریکی صدر کی جانب سے مظاہرین کی حمایت میں مداخلت کی دھمکیوں کے باعث خطے میں کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس تناظر میں غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ایران میں مداخلت کر سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر امریکا نے اپنے فوجی اڈوں سے بعض اہلکاروں کا انخلا شروع کر دیا ہے، جسے ممکنہ امریکی کارروائی کی واضح پیشگی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ یہ اقدام احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا جا رہا ہے کیونکہ ایران نے پڑوسی ممالک کو خبردار کیا...
تہران: ایران کی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں میں بتدریج کمی آ رہی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں رہی۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو میں کہا کہ تہران سمیت ملک بھی میں پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ بند ہو گیا ہے، اور امن و امان کی صورتحال مکمل طور پر سیکیورٹی فورسز کے کنٹرول میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں حالات معمول پر آ گئے ہیں، جبکہ سڑکوں اور بازاروں میں معمول کی رونقیں بحال ہو چکی ہیں۔ مزید...
کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں ایک افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 17 سالہ گھریلو ملازمہ کو اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل معائنے کی رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ تفتیش کے دوران رہائشی اپارٹمنٹ یونین کے سابق صدر کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جسے مرکزی ملزم قرار دیتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ تین افراد نے اسے زبردستی اغوا کیا اور تشدد کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، واقعے کے بعد اسے شدید جسمانی تکلیف کے ساتھ ساتھ گہرے ذہنی صدمے کا...
ہم سبھی جانتے ہیں اس چیز کو… بلکہ اس جذبے کو جو کہ دوسرے کو جلا کر بھسم کر دیتا ہے اور کرنے والے کو بھی نہ صرف جلاتا ہے بلکہ اسے یوں اندر ہی اندر کھاتا ہے جیسے لکڑی کو دیمک- انسانی جذبات میں غصے اور نفرت کے جذبات کو عموما ناپسندیدہ سمجھا جاتا ہے مگر یہ دو جذبات بھی عموما اسی جذبے کے بطن سے جنم لیتے ہیں جسے حسد کا جذبہ کہا جاتا ہے- حسد سے مراد یہ ہے کہ ہم کسی شخص کے لیے تمنا رکھیں کہ جو کچھ اسے عطا ہوا ہے، جو کچھ اس کی صلاحیتیں ہیں، انھیں زوال آجائے- اس کی کامیابی اور خوشی سے ہمارے دل کو تکلیف اور اس کی ناکامی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر ٹینکر اور ہائیڈرنٹس بند کرنے سے متعلق اپنا بیان چند گھنٹوں کے اندر ہی واپس لے لیا ہے۔ میئر کراچی نے ضلع وسطی کی اہم شاہراہ جہانگیر روڈ کی ازسرِنو تعمیر کے سنگِ بنیاد کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے بعض علاقوں میں شہری 90 سے 10 دن تک پانی نہ ملنے کی شکایت کرتے ہیں جبکہ کچھ علاقوں میں روزانہ پانی آتا ہے اور اتنی مقدار میں آتا ہے کہ گاڑیاں تک دھوئی جاتی ہیں، پانی کی یہ غیر منصفانہ تقسیم ناانصافی کی عکاس ہے۔میئر کراچی کا کہنا تھا کہ ٹینکر سروس کوئی نئی چیز نہیں بلکہ یہ برسوں سے جاری ہے اور جہاں...
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ٹی وی کی مقبول شخصیت ارچنا پورن سنگھ کی صحت سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ وہ ایک نایاب طبی بیماری کمپلیکس ریجنل پین سنڈروم (CRPS) میں مبتلا ہیں۔ یہ ایسا مرض ہے جو عام طور پر کسی چوٹ کے بعد لاحق ہوتا ہے اور متاثرہ شخص کو طویل اور شدید اعصابی درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ارچنا پورن سنگھ کی بیماری کا انکشاف ان کے بیٹے آیوشمان سیٹھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو کے ذریعے کیا۔ View this post on Instagram ...
پشاور : (نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے وادی تیراہ اور خیبر کے بے گھر اور متاثرہ خاندانوں کی امداد کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے متاثرہ خاندانوں اور بے گھر افراد کی امداد کے لئے 4 ارب روپے ریلیف فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ محکمہ خزانہ نے بھی پی ڈی ایم کی جانب سے بھیجی گئی سمری منظور کر کے سیکرٹری ریلیف کو باضابطہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ مراسلہ میں اکاونٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا اور ڈپٹی کمشنر ضلع خیبرکو ہدایات جاری کی گئی ہے کہ فنڈز کے استعمال میں مکمل شفافیت کو یقینی بنایا جائے، تیراہ میں بے گھر ہونے والے خاندانوں کی بحالی کے عمل کو تیز کیا جائے جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عام طور پر کچرے کے ڈبے ایک ہی جگہ کھڑے نظر آتے ہیں، مگر برطانیہ کے ایک محقق نے اسی تصور کو یکسر بدلتے ہوئے ایک ایسا کوڑے دان تیار کر لیا ہے جو رفتار میں موٹر سائیکلوں کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے اور گنیز ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن چکا ہے۔برطانوی محقق مائیکل وال ہیڈ نے پہیوں سے لیس ایک موٹرائزڈ کوڑے دان تیار کیا، جس نے 66 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ کر دنیا کا تیز ترین کچرا دان ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس غیر معمولی ایجاد نے نہ صرف شائقین کو حیران کر دیا بلکہ مائیکل کے اپنے پچھلے ریکارڈ کو بھی توڑ دیا، جو 55 میل فی گھنٹہ کی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہدایت کی ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48 گھنٹوں کے اندر ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جائیں۔ یہ حکم جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی سی ایل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جاری کیا۔ عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ اور ڈسٹرکٹ بارز کو بھی رولز کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت دی۔ دوران سماعت، وکیل سے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز کی تفصیلات کے بارے میں استفسار کیا گیا تو وکیل نے لاعلمی ظاہر کی۔ جسٹس محسن اختر نے ریمارکس دیے کہ “ہم نے وہ ہائیکورٹ رولز بنائے جو ہمیں بھی نہیں ملے، میں جج ہوں اور مجھے نہیں ملے، آپ کو کیسے ملیں گے۔” جسٹس نے مزید کہا...
اسلام آباد: پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، نیپرا کی 149 بجلی گھروں کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2024/25 میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن پہلے نمبروں پر آگئی۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام چشمہ اور کراچی نیو کلیئر پاور پلانٹس کی کارکردگی بہترین قرار پائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق دونوں پاور پلانٹس نے کارکردگی میں مسلسل بہتری برقرار رکھی جو مضبوط انتظامی ڈھانچے اور مؤثر حکمتِ عملی کا مظہر ہے۔ جوہری بجلی گھروں کی اعلیٰ کارکردگی توانائی کے نظام کے استحکام، عوامی اعتماد اور ملازمین کی حفاظت کے لیے اہم سنگ میل ہے۔ نیپرا رپورٹ کے مطابق جوہری بجلی گھر محفوظ، ماحول دوست اور جدید توانائی کے نظام کی کامیاب...
راولپنڈی: راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں لیکیج کے باعث فلیٹ میں گیس بھرنے سے 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں تین خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ ایک کی حالت شدید تشویشناک ہے، بے ہوش خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اموات بظاہر فلیٹ میں گیس بھرنے سے ہوئیں تاہم حتمی صورتحال فرانزک ماہرین اور پولیس رپورٹ میں ہی واضح ہوگی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق ہونے والی خواتین میں 45 سالہ خورشید فاطمہ، 60 سالہ زینت مزمل اور 70 سالہ زیبا مزمل شامل ہیں، 23 سالہ نور فاطمہ کی حالت شدید تشویشناک ہے۔ Tagsپاکستان
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں17 سالہ گھریلوملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ گھریلوملزمہ کوگزشتہ شب اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے گھریلوملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، گرفتارملزم کی شناخت شاہی سردارکے نام سے کی گئی۔ پولیس نے کہا کہ متاثرہ گھریلو ملازمہ جس رہائشی اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں کام کرتی ہے ، گرفتار ملزم اسی رہائشی اپارٹمنٹ کی یونین کا سابق صدر بھی رہ چکا ہے، واقعے میں ایک نامعلوم ملزم فرار ہے جس کی گرفتاری کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایف آئی آر کے عدم اندراج اور تاخیر کی شکایت پر آئی جی سندھ نے ایس ایچ او گلشن معمار سب انسپکٹر محمد ثاقب...
—فائل فوٹو کراچی کے علاقے گلشن معمار میں گھروں میں کام کرنے والی 17 سال کی لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گلشن معمار کے رہائشی شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ مقدمہ تاخیر سے درج کرنے پر ایس ایچ او تھانہ معمار کو معطل کر دیا گیا۔ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ نے کہا کہ گرفتار ملزم کی شناخت شاہی سردار کے نام سے کی گئی، متاثرہ لڑکی کا میڈیکل کروایا گیا ہے تاہم رپورٹ کا انتظار ہے۔عرفان بلوچ کا کہنا تھا کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔پولیس حکام نے کہا کہ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے واقعے کا نوٹس لیا تھا۔
فائل فوٹو لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے مجرم کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے 4 سال بعد مجرم الفت کی سزا کالعدم قرار دے کر بری کردیا۔جسٹس فاروق حیدر نے ریمارکس دیئے کہ پراسیکیوشن کے کیس میں بہت سے نقائص ہیں، پراسیکیوشن وقوعہ کو تاخیر سے رپورٹ کرنے پر عدالت کو مطمئن نہیں کرسکی۔ لاہور ہائیکورٹ: اپیل منظور، تہرے قتل کے الزام میں سزائے موت کا مجرم بریلاہور ہائی کورٹ نے تہرے قتل کے الزام میں 3 بار سزائے موت کےخلاف ملزم کو عدم ثبوت کی بنیاد پر بری کر دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ وقوعہ دو گھنٹے کی تاخیر سے رپورٹ ہوا جبکہ موٹرسائیکل اور اسپتال لے جانے والے افراد کے کپڑوں...
صغیرراٹھور : سرائے عالمگیر میں اوورسیز پاکستانی کے شادی والے گھر چوری کی بڑی واردات،چور ملکی و بیرون ممالک کی کرنسی سمیت طلائی زیورات لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق سرائے عالمگیر میں چور اوورسیز پاکستانی کے گھر سے ملکی و بیرون ممالک کی کرنسی سمیت طلائی زیورات لے اڑے۔ چور 8 ہزار 800 پونڈ، 7 لاکھ پاکستانی کرنسی سمیت 9 تولے سونا اپنے ساتھ لے گئے۔ سرکاری محکموں میں پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر پابندی عائد چوری کی واردات دن دیہاڑے کی گئی ، چوری کے بعد چور بڑی مہارت سے رفو چکر ہو گئے۔ پولیس نے واردات کا مقدمہ تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا، مبینہ چور کی CCTV فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ پولیس...
( ویب ڈیسک )بہاولپور میں آگ لگنے کے دو مختلف واقعات میں میاں بیوی سمیت 3 افراد جُھلس کرجاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حاصل پور میں گھر میں سردی سے بچنے کے لیے چلائے گئے ہیٹر سے آگ لگی جس کے باعث کمرے میں سوئے ہوئے بزرگ میاں بیوی آگ سے جھلسنے اور دھوئیں سے دم گھٹنے سے موت کے منہ میں چلے گئے۔ دھر خانقاہ شریف میں 50 سالہ موٹر مکینک دکان میں چلائے گئے ہیٹر سے لگنے والی آگ میں جھلس کر جاں بحق ہو گیا۔ سرکاری محکموں میں پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر پابندی عائد اس کے علاوہ سرگودھا میں محمدی کالونی ہاتھی چوک میں گیس لیکج سےگھر میں آگ لگنے...
راولپنڈی تھانہ نصیر آباد کے علاقہ نیازی ٹاؤن میں گھر میں ہیٹر سے آتشزدگی کے باعث 4کمسن بچیاں جھلس کر زخمی ہوگئیں۔ پولیس کےمطابق زخمی بچیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا، زخمی بچیوں میں سکینہ،آیت،تعبیر اور فریحہ شامل ہیں۔ پولیس نے کہا کہ بچیوں کی عمر 3سے 7سال کے درمیان ہے، بچیاں گھر میں اکیلی تھیں، شورمچانے پر کمرہ سے نکالا گیا۔ پولیس کے مطابق بچیوں کی والدہ ہیٹر جلا کر باہر گئی تھی، اچانک آگ لگ گئی۔
راولپنڈی: گھر کے مالک کی 13 سالہ ملازمہ کے ساتھ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے حاملہ ہونے پر مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ صادق آباد کے علاقے میں گھر کے مالک کی جانب سے 13 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، جس کے نتیجے میں بچی کے حاملہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمے کی مدعیہ مسماۃ غلام فاطمہ نے بیان دیا ہے کہ وہ فیصل آباد کی رہائشی ہیں اور 13 سالہ عزیزہ بچی والد کے انتقال اور اپنی والدہ کی دوسری شادی کے باعث گزشتہ 7 سال سے ان کے پاس ہی تھی۔ مدعیہ کے مطابق انہوں...
برطانیہ میں سکھ رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرہ لاحق ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی نے کہا ہے کہ خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے خطرہ ہے۔ پرم جیت سنگھ پما خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے و یورپ کے کوآرڈینیٹر ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما مقتول ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے قریبی ساتھی ہیں۔ پرم جیت سنگھ پما کو یوکے انٹیلیجنس نے حفاظتی اقدامات کا مشورہ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق خطرے کی وارننگ برطانیہ کی پریمیم انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی 5 نے دی ہے۔ پما کو خطرہ اس قدر سنگین ہے کہ وہ ساؤتھ آل میں اپنے گھر میں...
اسلام آباد پولیس نے شہر میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے ایک گھنٹے پر مشتمل ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق آج دن 11:30 بجے سے 12:30 بجے تک کلب روڈ، مری روڈ اور ایکسپریس ہائی وے پر ٹریفک ڈائیورشنز نافذ کی جائیں گی۔ ترجمان نے بتایا کہ شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے متبادل راستوں کے طور پر سری نگر ہائی وے اور اندرون سروس روڈز استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق شہری کسی بھی ممکنہ پریشانی سے بچنے کے لیے 20 سے 25 منٹ اضافی وقت لے کر روانہ ہوں۔ اس دوران اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران متعلقہ شاہراہوں پر تعینات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-6 ٹوبہ ٹیک سنگھ(مانیٹر نگ ڈ یسک) تیز رفتار بس کی کار اور موٹرسائیکل کو ٹکر دے ماری، حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ رجانہ روڈ پر پیش آیا جہاں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر کار اور موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی، حادثے میں 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ5 شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
ریاض احمدچودھری بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں حکومت نے 200 سے زائد گھروں کو مسمار کردیا، جس کے باعث سینکڑوں مسلمان خاندان بے گھر ہوگئے۔ریاستی حکومت کی جانب سے یہ انہدامی کارروائی رواں ہفتے کے آغاز میں 22 دسمبر کی صبح تقریباً 4 بجے فقیر کالونی اوروسیم لے آؤٹ (کوگیلو گاؤں) میں کی گئی، جس سے لگ بھگ 400 خاندان بے گھر ہو گئے۔ حکومت کی جانب سے یہ ظالمانہ اقدام ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے جب بنگلورو کو حالیہ برسوں کی شدید سردی کا سامنا ہے۔ بھارت میں ‘آئی لَو محمد ۖ’ کہنا بھی جرم بنا دیا گیا، بریلی میں پولیس مسلمانوں پر ٹوٹ پڑی۔ بنگلورو سالڈ ویسٹ مینجمنٹ لمیٹڈ کی جانب سے کی گئی کارروائی...
چوپال /عظمیٰ نقوی ریاست کو ہمیشہ ماں سے تشبیہ دی جاتی ہے۔ ماں وہ ہستی ہوتی ہے جو اپنے بچوں کی بھوک، سردی، تکلیف اور ضرورت کو سب سے پہلے محسوس کرتی ہے۔ ماں کے نزدیک کوئی بچہ کم تر یا غیر اہم نہیں ہوتا۔ مگر سوال یہ ہے کہ اگر ریاست واقعی ماں جیسی ہوتی ہے تو پھر سرد راتوں میں وہ ماں کہاں چلی جاتی ہے، جب اس کے بچے فٹ پاتھوں پر ٹھٹھرتے ہوئے رات گزارنے پر مجبور ہوں؟ راولپنڈی میں جب اکثر رات گئے میں گھر لوٹتی ہوں اور موسمِ سرما کے دوران صبح اور رات کے اوقات میں درجہ حرارت 7 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر جاتا ہے۔ یہ وہ وقت ہوتا ہے...
لندن: خالصتان ریفرنڈم کمپین کے یوکے اور یورپ کے کوآرڈی نیٹر سرگرم خالصتانی رہنما پرم جیت سنگھ پما کی جان کو بھارتی ریاستی ایجنٹوں سے سنگین خطرات لاحق ہونے کی وارننگ برطانوی انٹیلیجنس ایجنسی ایم آئی فائیو نے دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق برطانوی انٹیلیجنس نے مسٹر پما کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق خطرات کی نوعیت اس قدر سنگین ہے کہ پرم جیت سنگھ پما اب لندن کے علاقے ساوتھ آل میں اپنے گھر میں بھی مقیم نہیں رہے، جبکہ انہیں اپنی موجودہ رہائش گاہ کا مقام کسی کے ساتھ شیئر کرنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی۔ پرم جیت سنگھ پما، کینیڈا میں 2023 میں قتل ہونے...
(سٹی42) بشری بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرادی گئی،یہ ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی، بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ آزاد جموں و کشمیر کابینہ کی انتظامی اصلاحات؛ 7 سیکرٹریز کی اسامیاں ختم جیل ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ دونوں میاں بیوی آدھے گھنٹے تک ایک ساتھ رہے،ہفتے میں ایک مرتبہ بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات جیل رولز کے مطابق کرائی جاتی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ پٹی میں شدید سردی کے باعث 24 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں 21 بچے شامل ہیں۔ حکومت کے میڈیا دفتر نے بتایا کہ اس موسمِ سرما میں سات بچے مزید شہید ہوئے ہیں اور تمام متاثرہ افراد وہ فلسطینی ہیں جو بے گھر ہو کر نقل مکانی کیمپوں میں رہ رہے تھے۔میڈیا دفتر نے بتایا کہ طوفانی موسم کی وجہ سے تقریباً 7,000 خیمے تباہ ہو گئے ہیں اور لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں، گرمائش کے آلات کی کمی، محفوظ رہائش کا فقدان، کمبل اور سردیوں کے کپڑوں کی شدید قلت اور انسانی امداد پر پابندیاں انسانی جانوں کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔میڈیا دفتر نے اسرائیل کو اس صورتِ حال کا...
کراچی میں 60 تولے سونے اور 6 لاکھ نقدی کی چوری کا مرکزی ملزم گھر میں بچپن سے آنے والا نکلا۔ کراچی میں گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی، گھر میں بچپن سے آنے والا شخص 60 تولا سونا چوری میں ملوث پایا گیا۔ نارتھ ناظم آباد میں عمرے پر گئے خاندان کے گھر 60 تولے سونا اور 6 لاکھ چوری کی واردات کا کیس پولیس نے 24 گھنٹے میں حل کرکے چوری شدہ سامان برآمد کرلیا۔ ایس ایس ایس پی انویسٹی گیشن سینٹرل ڈاکٹر انعم تجمل کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز نارتھ ناظم آباد میں ایک مقدمہ درج ہوا۔ مقدمے میں متاثرہ شخص کا کہنا تھا کہ وہ عمرے پر گیا ہوا تھا، واپس آیا تو گھر کے...
ایران میں ملک گیر احتجاج کے دوران حالات اس وقت مزید کشیدہ ہوگئے جب درمیان میں امریکا بھی کود پڑا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کی مظاہرین کی حمایت اور ایران پر حملے کی دھمکی کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ دوسری جانب ایران نے بھی الزام عائد کیا ہے کہ مظاہرین کو بیرونی ممالک کی حمایت حاصل ہے جن میں امریکا اور اسرائیل شامل ہیں۔ تازہ پیشرفت میں ایرانی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں سے امریکی اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا ہے. بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اسلحہ اور دھماکا خیز مواد شرپسندوں نے اپنے گھروں میں چھپا کر رکھے تھے اور بیرونِ...
فرینکفرٹ:گھریلو مصنوعات کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل 2026ء کا آغاز ہوگیا، پاکستانی مصنوعات کو بھرپور رسپانس مل رہا ہے، نمائش میں پاکستانی گھریلو ٹیکسٹائل مصنوعات کے ساتھ کارپٹ ایکسپورٹرز بھی شرکت کررہے ہیں جس سے پاکستان کی معدوم ہوجانے والی قالین سازی کی صنعت کی بحالی کی امید ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان گھریلو ٹیکسٹائل کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل 2026ء میں چوتھے بڑے ملک کی حیثیت سے شریک ہے، جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 12 جنوری سے شروع ہونے والی اس عالمی نمائش میں 65 ممالک کے 3,100 نمائش کنندگان حصہ لے رہے ہیں۔ نمائش میں پاکستان کی شرکت میں رواں سال نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مجموعی طور پر 285 پاکستانی...
فائل فوٹو راولپنڈی کے فیز 7 میں گیس لیکیج دھماکے میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعے سے متاثرہ ایک خاتون کو بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔آج صبح عارف والا میں گیس سلنڈر سے لیکیج کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی تھی، جس میں ماں اور 2 کمسن بیٹیاں جاں بحق اور باپ شدید زخمی ہوا ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ گھر میں گیس سلنڈرکے ذریعے چولہے پر کھانا بناتے ہوئے اچانک آگ لگ گئی تھی۔
اوباڑو میں پولیس کی جانب سے کچے کے تمام جرائم پیشہ اور اغوا کاروں کو وارننگ جاری کر تے ہوئے تمام مغویوں کو 48 گھنٹوں کے اندر آزاد کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق کچے کے تمام افراد کو سختی سے کہا گیا ہے کہ وہ اسلحہ اور گولی بارود کی ویڈیوز فوری طور پر ڈیلیٹ کردیں۔ پولیس اور دیگر ریاستی اداروں کے خلاف اپلوڈ کی گئی تمام ویڈیوز 48 گھنٹوں میں ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق 48 گھنٹوں کے بعد خلاف ورزی کرنے اور کچے کے جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کر دیا جائے گا۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چار سالہ بچے کے قتل کے الزام میں سوتیلی ماں کی ضمانت منظور کرلی۔ مدعی کے وکیل کے مطابق ملزمہ مدعی مقدمہ کی دوسری اہلیہ ہے، مدعی کا کہنا ہے کہ وہ بچے کو صحیح سلامت گھر چھوڑ کر گیا تھا، اسکول سے واپسی پر دیکھا کہ گھر میں بچے کی لاش پڑی ہے، ملزمہ نے گھریلو جھگڑے پر بچے کو زہریلی چیز کھلا کر گلا دبایا۔ ملزمہ کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ملزمہ کے خلاف نہ کوئی گواہ ہے نہ ثبوت ہے، خاتون کو جیل میں بھی ایک بچے کی ولادت ہوئی ہے، متوفی بچہ پہلے ہی دمہ کا مریض تھا۔ جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ میڈیکل رپورٹ سے پتہ چلتا کہ موت قدرتی نہیں تھی، جسٹس ملک شہزاد نے کہا...
فائل فوٹو عارف والا میں گیس سلنڈر سے گیس لیکج کی وجہ سے گھر میں آگ لگ گئی۔پولیس کے مطابق گھر میں آگ لگنے سے ماں اور 2 کمسن بیٹیاں جاں بحق اور باپ شدید زخمی ہوگیا۔پولیس کا بتانا ہے کہ گھر میں گیس سلنڈر کے ذریعے چولہے پر کھانا بناتے ہوئے اچانک آگ لگ گئی تھی۔
اسلام آباد جی 7 ٹو آبپارہ میں گزشتہ دنوں گیس لیکج دھماکے سے 8 افراد جابحق ہوئے۔ حادثے میں نو بیاہتا جوڑا دلہا شہریار، دلہن مہک اور دلہا کی والدہ سمیت ایک ہی خاندان کے 5 بھی جاں بحق ہوئے۔ حادثے میں مجموعی طور پر 8 اموات ہوئیں، جب کہ 12 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 9 افراد کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ دھماکا شادی کی تقریب والے گھر کے پڑوس میں ہوا، زوردار دھماکے سے 4 گھر تباہ ہوئے اور شادی کی خوشیاں غم میں بدل گئيں۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کے مطابق اتوار کو صبح 7 بج کر 20 منٹ پر دھماکے کی اطلاع...
شہزاداحمد : عارف والا کے نواحی گاؤں میں گیس لیکج سے ہنستا بستا گھر اجڑ گیا گیس لیکج سے آگ لگنے سے ماں اور دو کم سن بچیاں جھلس کر جاں بحق جبکہ خاوند شدید زخمی ہوگیا۔ عارف والا کے نواحی گاوں 2 ای بی میں گیس لیکج سے آتشزدگی ،ہنستا بستا گھر اجڑ گیا، گیس لیکج سے کمرے میں آگ بھڑک اٹھی، ماں اور 2 کم سن بچیاں جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔ آگ لگنے سے شوہر شدید جھلس گیا، ریسکیو اہلکاروں نے ساہیوال ہسپتال منتقل کردیا، مرنے والوں میں 26 سالہ صفیہ، ایک سالہ فضلیت، 3 سالہ گلشن شامل ہیں، کمرے میں گیس سلنڈر سے چولہا جلاتے ہوئے حادثہ پیش آیا۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس...
کالاشاہ کاکو میں دو روز قبل ایک افسوسناک واقعہ میں 30 سالہ خاتون نے شوہر سے جھگڑے کے بعد تیزاب پی لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق متاثرہ خاتون کی حالت تشویشناک ہونے پر اسے فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد لاہور کے بڑے اسپتال ریفر کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون لاہور کے اسپتال میں زیر علاج رہی تاہم دو روز بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے ضابطے کی کارروائی مکمل کی۔ پولیس کے مطابق قانونی کارروائی کے بعد خاتون کی نعش ورثاء کے حوالے کر دی گئی ہے جبکہ واقعے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-14 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز اور سابق کپتان بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہوگئی، جو لاہور کے پوش علاقے ڈی ایچ اے فیز فائیو میں واقع ہے۔یہ رہائش گاہ جدید اور نیو کلاسیکل طرز تعمیر کا حسین امتزاج ہے، جس نے اپنے منفرد ڈیزائن اور جدید سہولیات کے باعث خاصی توجہ حاصل کرلی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس شاندار گھر میں کشادہ بیڈرومز، وسیع ہالز اور ایک خصوصی ٹرافی روم بھی شامل ہے، جہاں بابراعظم کے کرکٹ کیریئر کی نمایاں کامیابیوں اور اعزازات کو خوبصورتی سے آویزاں کیا گیا ہے۔ گھر کے اندرونی حصوں میں کشادگی، سادگی اور ہم آہنگی کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے،رہائش گاہ کا مرکزی داخلی دروازہ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-10 کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں اتحاد ٹاؤن سے اٹھائے گئے شہری کی بازیابی کے لیے درخواست کی سماعت ،عدالت نے متعلقہ فریقین کے ساتھ ساتھ ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے 22جنوری کو جواب طلب کرلیا۔ درخواست لاپتا شہری شاہزیب کی والدہ مسمات زیب النساء نے دائر کی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ 31دسمبر 2025 کو ہمارے گھر پر کچھ افراد نے دستک دی، دروازہ کھولنے پر وہ افراد گھر میں گھس گئے ، وہ مسلح تھے ، انہوں نے تلاشی لینا شروع کردی یہ افراد گھر سے 20 لاکھ روپے ، سونے کے زیورات اور میرے بیٹے شاہزیب کو لے گئے، میرے بیٹے کو لے جانے والوں میں بغیر نمبر پلیٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برگسِن: جرمنی کے شہر لوئر فرینکونیا کے علاقے برگسِن میں ایک دلچسپ اور مزاحیہ واقعہ پیش آیا جب 50 بھیڑوں کا ایک جتھہ شاپنگ کرنے سپر مارکیٹ میں گھس آیا اور وہاں افرا تفری مچادی، یہ واقعہ پینی سپر مارکیٹ کے مرکزی دروازے سے پیش آیا جہاں درجنوں بھیڑیں دکان کے اندر داخل ہوگئیں اور دکان میں گندگی پھیلا دی۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق گلہ بان ڈائیٹر مشلر نے واقعے کے بارے میں تفصیل سے بتایا کہ بھیڑوں کا یہ جتھہ ایک بڑے ریوڑ سے علیحدہ ہو گیا تھا، ان کی توجہ شاید ایکورن (گھاس پھوس) کی طرف مبذول ہوئی اور وہ اس کی تلاش میں سپر مارکیٹ میں داخل ہوگئے۔ اس دوران، دکان میں ہونے والی ہلچل سے...
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی کو دو گیس فیلڈز سے ترسیل میں کمی سے کراچی کے کچھ علاقوں میں گیس کی ترسیل متاثر ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی سلمان احمد کے مطابق مزکورہ دونوں گیس فیلڈز سے تقریبا 45ملین مکعب فٹ یومیہ گیس کی ترسیل ہورہی ہے۔ گیس کی ترسیل گھٹنے سے کراچی کے بعض علاقوں میں پریشر کم ہوگیا تھا تاہم اب اس میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ ترجمان کے مطابق ایس ایس جی سی گھریلو صارفین کے لیے گیس ترسیل کو یقینی بنانے کیلئے مختلف اقدامات بروئے کار لارہی ہے جس کے تحت مطلوبہ پریشر کے ساتھ گیس کی ترسیل میں بہتری کیلئے ایف ایف سی کی سپلائی معطل کردی گئی ہے۔ ترجمان کے...
اسپتال ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والوں میں خواتین و بچوں سمیت 5 افراد شامل ہیں جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ لنڈی کوتل کے علاقے طالب خیل میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد بے ہوش ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والوں میں خواتین و بچوں سمیت 5 افراد شامل ہیں جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے کی گئی۔ بے ہوش ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال لنڈی کوتل جبکہ دو بے ہوش بچوں کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا، پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق واقعہ رات...
اسلام آباد میں گیس لیکیج دھماکے کی انکوائری کمیٹی کا وزارت داخلہ میں اجلاس ہوا، جس میں دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ نذر بزدار کی زیر صدارت اجلاس جس میں پرانی گیس پائپ لائنز اور حفاظتی ضوابط پر ضلعی انتظامیہ کے نمائندے نے بریفنگ دی۔ اجلاس میں حفاظتی اقدامات اور آئندہ کی سفارشات پر بھی غور کیا گیا، کمیٹی 4 ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس لیکیج دھماکے کی ابتدائی تحقیقات اور جائے وقوعہ رپورٹ کا جائزہ لیا گیا، ایمرجنسی سروس کے نمائندے نے ریسکیو آپریشن پر انکوائری کمیٹی کو آگاہ کیا، سیکیورٹی اداروں کے نمائندوں نے سیکیورٹی اینگل سے صورتحال پر بریفنگ دی۔ واضح رہے کہ گزشتہ...
جرمنی میں 50 بھیڑوں کا ایک جتھہ ریوڑ سے نکل کر شاپنگ کرنے سپر مارکیٹ میں گھس گیا۔ لوئر فرینکونیا کے علاقے برگسِن میں موجود پینی سپرمارکیٹ کے مرکزی دروازے سے درجنوں بھیڑ اندر گھس گئے اور خوب افرا تفری مچاتے ہوئے گند پھیلا دیا۔ گلہ بان ڈائیٹر مشلر نے بتایا کہ بھیڑوں کا ایک جتھہ، بڑے ریوڑ سے علیحدہ ہو گیا۔ بھیڑوں کی توجہ شاید ایکورن کی وجہ سے ریوڑ سے ہٹی اور وہ ان کو کھانے اسٹور میں گھس گئے۔ انہوں نے بتایا کہ بعد ازاں علیحدہ ہونے والا جتھہ بحفاظت ریوڑ کے ساتھ جُڑ گیا۔
دہشتگردوں کے بیانیے کا ڈٹ کر مقابلہ، پیغام امن ہر گھر تک پہنچایا جائیگا، عطا تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پیغامِ امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرعطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کمیٹی کل پشاور کا دورہ کرے گی، جہاں تمام مکاتبِ فکر کے علما سے گفتگو کی جائے گی اور یہ پیغام عام کیا جائے گا کہ اسلام امن، رواداری اور بھائی چارے کا دین ہے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ یہ کون...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک) بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ خزانہ میں 111 سرکاری آسامیوں پر میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے مطابق اس اصلاحاتی اقدام کا مقصد شفافیت اور میرٹ کی بالادستی کو یقینی بنانا ہے۔ آسامیوں کے امیدواروں سے آن لائن ٹیسٹ لیا جائے گا، قابلیت کی شفاف جانچ ہوگی اور کامیاب امیدواروں کو صرف ایک گھنٹے کے اندر تقرری لیٹر جاری کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ یہ نظام مرحلہ وار صوبے کی تمام سرکاری نوکریوں پر نافذ کیا جائے گا۔ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کے عوام سے پہلے دن ہی دوٹوک وعدہ کیا گیا تھا کہ نہ...
نئی دہلی: بھارتی خلائی ادارے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) کو ایک بار پھر اس وقت ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب اس کا راکٹ PSLV-C62 لانچ کے تیسرے مرحلے میں ناکام ہو گیا، جس کے نتیجے میں 16 سیٹلائٹس خلا میں ضائع ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ناکامی راکٹ کے تیسرے اسٹیج میں تکنیکی خرابی کے باعث پیش آئی۔ خبر رساں ادارے انڈیا ٹو ڈے کے مطابق یہ واقعہ محض ایک تکنیکی حادثہ نہیں بلکہ بھارتی خلائی پروگرام میں سامنے آنے والی مسلسل کمزوریوں کا تسلسل ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 18 مئی 2025 کو PSLV-C61 مشن بھی اسی مرحلے میں خرابی کے باعث ناکام ہو چکا ہے۔ مسلسل ناکامیوں کے باعث بھارت کی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے بیانیے کا بھرپور اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا اور انہیں اپنا نظریہ پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں پیغامِ امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرعطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کمیٹی کل پشاور کا دورہ کرے گی، جہاں تمام مکاتبِ فکر کے علما سے گفتگو کی جائے گی اور یہ پیغام عام کیا جائے گا کہ اسلام امن، رواداری اور بھائی چارے کا دین ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ یہ کون سا اسلام ہے جس کے نام پر بھارت سے فنڈنگ لے کر پاکستان میں دھماکے کیے جائیں؟ یہ سارا عمل پیسے کے ذریعے...
لاہور میں گیس لیکج کے باعث دھماکا ہوا ہے،دھماکے میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ فیروزپور روڈ پراٹاری دربار کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے،دھماکےکےباعث آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے،گھر کے کمرےمیں گیس لیکج تھی،ہیٹر جلانے سےدھماکا ہوا،زخمی افراد جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب پاکپتن کے علاقے چک شفیع میں سلنڈر ری فلنگ کےدوران دھماکا ہوا،جس سےدکان کی چھت اڑگئی،بجلی کی تاریں بھی ٹوٹ گئیں،دکان میں آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو نے آگ پربھی قابو پالیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس دھماکے میں مرنے والے پانچ افراد کو ایچ ایٹ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا،مرنے والے باقی دو افراد کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔...
فائل فوٹو خیبر میں گھر میں گیس لیکج سے ایک شخص جاں بحق اور خواتین و بچوں سمیت 5 افراد بے ہوش ہو گئے۔ریسکیو کے مطابق لنڈی لوتل میں گھر کے اندر سلنڈر سے گیس لیکج کے باعث کمرے میں گیس بھر گئی تھی۔ دم گھٹنے سے ایک شخص موقع پر جاں بحق اور 5 افراد بے ہوش ہوگئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بے ہوش افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا، تشویشناک حالت کے پیش نظر 2 بچوں کو پشاور منتقل کیا گیا۔
ویب ڈیسک: پشاور میں لنڈی کوتل کے علاقے طالب خیل میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد بے ہوش ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والوں میں خواتین و بچوں سمیت 5 افراد شامل ہیں جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے کی گئی۔ ے ہوش ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال لنڈی کوتل جبکہ دو بے ہوش بچوں کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا۔ بھارت کا بڑا کرکٹر زخمی ، نیوزی لینڈ سیریز سے آؤٹ،متبادل کون؟ پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق واقعہ رات گئے پیش آیا۔
راولپنڈی کی تھانہ مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ماہ قبل گھر سے طلائی زیوارت چرانے والی گھریلو ملازمہ اپنے شوہر اور ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ طلائی زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 40 لاکھ روپے برآمد کرلیے گئے، ملزمہ اپنی ساتھی کے ہمراہ گھر میں کام کاج کے بہانے داخل ہوئی اور اپنا فرضی اور جھوٹا نام مالک مکان کو بتایا، ملزمہ طلائی زیورات چرا کر روپوش ہو گئی تھی۔ مورگاہ پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گھریلو ملازمہ اس کے شوہر اور ساتھی کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد کے دیگر ساتھیوں سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں۔ ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی نے کہا کہ شہری ملازمین...
پشاور: لنڈی کوتل کے علاقے طالب خیل میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 5 افراد بے ہوش ہوگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بے ہوش ہونے والوں میں خواتین و بچوں سمیت 5 افراد شامل ہیں جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت سمیع اللہ کے نام سے کی گئی۔ بے ہوش ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال لنڈی کوتل جبکہ دو بے ہوش بچوں کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق واقعہ رات گئے پیش آیا۔
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں اٹاری دربار کے قریب گیس لیکج کے باعث دھماکا ہو گیا جس سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق فیروزپور روڈ پراٹاری دربار کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے باعث آگ لگنے سے 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ گھر کے کمرے میں گیس لیکج تھی، ہیٹر جلانے سے دھماکا ہو گیا، تمام زخمی افراد کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب پاکپتن کے علاقے چک شفیع میں سلنڈر ری فلنگ کےدوران دھماکا ہوا، جس سےدکان کی چھت اڑگئی، بجلی کے تار بھی ٹوٹ گئے، دکان میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو نے آگ پر قابو پالیا۔ یاد رہے کہ ایک روز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد کے علاقے جی سیون ٹو آبپارہ میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے افسوسناک دھماکے میں جان کی بازی ہارنے والے پانچ افراد کو ایچ ایٹ قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔حادثے نے خوشیوں سے بھرے ایک گھر کو سوگ میں بدل دیا جہاں شادی کی تیاریاں جاری تھیں۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں دلہا شہریار، دلہن مہک، دلہا کی والدہ سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شامل ہیں جن کی تدفین مکمل کر لی گئی ہے، جب کہ مزید دو افراد کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی۔یاد رہے کہ اس افسوسناک واقعے میں مجموعی طور پر آٹھ افراد جان سے گئے جبکہ بارہ افراد زخمی ہوئے تھے۔ زخمیوں میں سے...
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک موسم کی توقع ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم بہت شدید سرد رہے گا۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں معتدل سے گھنی دھند کے امکانات ہیں، جو ٹریفک اور سفر کے دوران مشکلات پیدا کر سکتی ہے۔ اسلام آباد میں درجہ حرارت تین، لاہور پانچ، کراچی نو، پشاور چار، کوئٹہ صفر، گلگت منفی چار، مری صفر اور مظفرآباد دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم، پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند کا امکان انڈین غیر قانونی قابض جموں و کشمیر کے علاقوں میں سرینگر، لہ،...
اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے+نوائے وقت رپورٹ) سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس لیکج سے دھماکہ ہو گیا جس سے دولہا اور دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے، 4 گھر مکمل تباہ ہو گئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے مطابق کے دھماکے کے نتیجے میں 4 گھر متاثر ہوئے، گھروں سے مجموعی طور پر 20 افراد کو باہر نکالا گیا جن میں سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں جوراں بی بی، سنیل، شیری حنیف ، مہک ، نعیم، وسیم مسیح شامل ہیں، ایڈشنل ڈی سی نے بتایا کہ دھماکے کی وجہ سے زخمی افراد کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، واقعہ کے بعد پمز ہسپتال ہائی الرٹ ہے...
لاہور میں اٹاری دربار کے قریب گیس لیکج کے باعث دھماکا ہو گیا جس سے چھ افراد زخمی ہوگئے۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت کے فیروزپور روڈ پراٹاری دربار کے قریب گھر میں گیس لیکج سے دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے باعث آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، گھر کے کمرے میں گیس لیکج تھی، ہیٹر جلانے سےدھماکا ہوا، زخمی افراد کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب پاکپتن کے علاقے چک شفیع میں سلنڈر ری فلنگ کےدوران دھماکا ہوا، جس سےدکان کی چھت اڑگئی، بجلی کے تار بھی ٹوٹ گئے، دکان میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو نے آگ پر قابو پالیا۔ یاد رہے کہ ایک روز قبل گیس لیکج کے دھماکے سے اسلام آباد میں...
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف موقع پر پہنچ گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف نے بتایا کہ سلنڈر دھماکا شادی والے گھر میں ہوا جبکہ مہمان بھی گھر میں موجود تھے، جاں بحق افراد میں دلہا اور دلہن بھی شامل ہیں۔ دھماکے کی وجہ سے مجموعی طور پر 4 گھر متاثر ہوئے۔ انہوں ںے بتایا کہ گھروں سے مجموعی طور پر 19 افراد کو باہر نکالا گیا، ریسکیو کیے گئے 19 افراد میں سے 8 افراد جاں بحق ہوئے۔ دھماکے کی وجہ سے دیگر 11...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-10 بدین(نمائندہ جسارت)سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت اور عدم دلچسپی بدین شہر کی بڑی آبادی کے کینٹ روڈ پر گیس پائپ لائن میں پانی داخل ہونے پر گیس کی فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، گھریلو صارفین کو کھانا پکانے سمیت دیگر مسائل اور مشکلات کا سامنا . سوئی سدرن گیس انتظامیہ کی ناہلی غفلت عدم دلچسپی اور لاپرواہی کے باعث بدین شہر کی سب سے بڑی آبادی غریب آباد کے کینٹ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں گیس پائپ لائن میں پانی آجانے کے باعث گیس کی معطل فراہمی سات روز بعد بھی بحال نہ ہو سکی ، جس کے باعث گھریلو صارفین شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ شہریوں کے مطابق گیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-05-6 پڈعیدن(نمائندہ جسارت) پڈعیدن میں بدامنی عروج پر مبینہ پانچ نامعلوم ڈاکووں کا راشدی ہاوس پر دھاوا اہل خانہ کو یرغمال بنا کر تالائی زیورات،نقدی، موبائل فونز سمیت لاکھوں روپے کی ڈکیتی،اب تک نصف درج ڈکیتی وارداتوں پر شہری سراپا احتجاج،ڈکیتی واردات ہمارے لئے بڑا چیلنج ہے ملوث ڈاکووں کو جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں۔روحل کھوسو۔تفصیلات کے مطابق پڈعیدن ٹاون کے وارڈ نمبر پابچ پیر محلہ میں بزرگ شخصیت سید نور حسین شاہ راشدی رحوم کے گھر مبینہ نامعلوم پانچ مسلح ڈاکووں نے گھر میں گھس کر اہلے خانہ کو یرغمال بنا لیا اور تالائی زیوارت نقدی موبائل فونز سمیت گھر کا تمام قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے واقع کی اطلاع پر ٹاون کمیٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف موقع پر پہنچ گئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف نے بتایا کہ سلنڈر دھماکا شادی والے گھر میں ہوا جبکہ مہمان بھی گھر میں موجود تھے، جاں بحق افراد میں دلہا اور دلہن بھی شامل ہیں۔ دھماکے کی وجہ سے مجموعی طور پر 4 گھر متاثر ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ گھروں سے مجموعی طور پر 19 افراد کو باہر نکالا گیا، ریسکیو کیے گئے 19 افراد میں سے 8 افراد جاں بحق ہوئے۔ دھماکے کی وجہ سے دیگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین زبیر گھانگھرا نے سائٹ ایریا میں پاسپورٹ آفس جانے والی سڑک سمیت صنعتی زون کی دیگر اہم سڑکوں کی انتہائی خراب اور خطرناک حالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ سڑکیں بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، جگہ جگہ گڑھے اور ناہموار سطح نے نہ صرف عام ٹریفک کو مشکل میں ڈال رکھا ہے بلکہ لوڈڈ ٹرکوں، ٹریلرز اور کمرشل گاڑیوں کے لیے بھی یہ راستے تقریباً ناقابلِ استعمال بن چکے ہیں۔ نتیجتاً صنعتی سامان کی ترسیل متاثر ہو رہی ہے، ٹریفک جام معمول بنتا جا رہا ہے اور کاروباری سرگرمیوں میں رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔چیئرمین سائٹ نے...
کراچی: کیماڑی کے علاقے بلدیہ اور سائٹ ایریا میں آدھے گھنٹے کے دوران ہیوی ٹریفک نے دو افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کردیے۔ ریسکیو حکام کے مطابق تھانہ مدینہ کالونی کے علاقے بلدیہ سوات کالونی ناردرن بائی پاس روڈ پر ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، جن کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردی گئی۔ ایس ایچ او تھانہ مدینہ کالونی حکم داد نے بتایا کہ حادثے کا ذمہ دار ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جبکہ پولیس نے ٹرالر اور متوفی کی موٹر سائیکل کو قبضے میں لے کر تھانے منتقل کردیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ متوفی کی شناخت فوری طور پر نہیں ہوسکی ہے، حادثے میں...
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں دلہا اور دلہن بھی شامل ہیں۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے ترجمان ڈاکٹر عنیزہ جلیل نے بتایا کہ چھ لاشیں اور 11 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں دلہا اور دلہن بھی شامل ہیں۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل...
جرمنی کے علاقے لوئر فرانکونیا کے قصبے برگزن میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا، جہاں تقریباً 50 بھیڑیں اپنے چرواہے سے بچ نکل کر قریبی گروسری اسٹور میں جا داخل ہو گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: بھیڑوں کا ریوڑ یا کوئی اڑن طشتری؟ پینی سپر مارکیٹ میں بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ درجنوں بھیڑیں مرکزی دروازے سے اسٹور کے اندر داخل ہوئیں، جس کے باعث اندر افراتفری مچ گئی۔ بھیڑوں کی وجہ سے اسٹور کے اندر نقصان ہوا اور جگہ جگہ گندگی پھیل گئی۔ مقامی پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بھیڑیں چرواہے ڈیٹر مشلر کے ریوڑ سے الگ ہو گئی تھیں، جو انہیں سن دریا کی جانب لے جا رہے تھے۔ چرواہے کے مطابق...
بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے، جس پر ان کے والد اعظم صدیق نے جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم کراچی سے شادی کررہے ہیں؟ زینب عباس کے سوال پر بابر اعظم کا جواب وائرل اعظم صدیق نے لبنانی نژاد امریکی شاعر اور مصنف خلیل جبران کی ایک تحریر کا اردو ترجمہ لکھا کہ گھر بنتے ہیں گھر کے مکینوں سے، خدا خوش ہوتا ہے سجدے میں پڑھی جبینوں سے۔ View this post on Instagram A post shared by Muhammad Azam (@azamsiddique59) انہوں نے لکھا کہ دعا ہے کہ یہ گھر ہمیشہ خوشیوں سے شاد آباد رہے، اس گھر کا ہر کونا اللہ کی رحمتوں سے مستجاب رہے۔ یہ بھی پڑھیں: بابر...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو آبپارہ میں صبح کے وقت سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دولہا اور اس کے اہلِ خانہ سمیت 8 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد دولہا کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکہ صبح تقریباً سات بجے ہوا۔ دولہا کے والد نے کہا کہ وہ خود اس وقت گھر میں موجود تھے اور ان کا کمرہ علیحدہ تھا، تاہم باقی اہلِ خانہ اندر موجود تھے۔ اچانک دھماکے کی آواز سنائی دی اور جب انہوں نے صورتحال کا جائزہ لیا تو گھر میں شدید نقصان ہوا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ اس المناک واقعے میں ان کے بیٹے کے ساتھ بہو اور بڑی...
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف موقع پر پہنچ گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف نے بتایا کہ سلنڈر دھماکا شادی والے گھر میں ہوا جبکہ مہمان بھی گھر میں موجود تھے، جاں بحق افراد میں دلہا اور دلہن بھی شامل ہیں۔ دھماکے کی وجہ سے مجموعی طور پر 4 گھر متاثر ہوئے۔ انہوں ںے بتایا کہ گھروں سے مجموعی طور پر 15 افراد کو باہر نکالا گیا، ریسکیو کیے گئے 15 افراد میں سے 6 افراد جاں بحق ہوئے۔ دھماکے کی وجہ سے دیگر 9 زخمی...
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو آبپارہ میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے جس میں دلہا اور دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رات دو بجے بارات کے گھر پہنچنے کے بعد سلنڈر دھماکا ہوا، جس سے عمارت گر گئی، ملبے تلے دب کر دلہا اور دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوئے۔ پولیس کے مطابق لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں کچھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ پولیس کے مطابق گھر میں شادی کا فنکشن جاری تھا کہ سلنڈر دھماکا ہو گیا، دھماکا 66 کوارٹرز گلی نمبر 23 میں ہوا جس سے 4 گھر متاثر ہوئے ہیں۔
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو آبپارہ میں گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے جس میں 6 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ سلنڈر دھماکے سے عمارت گرگئی، ملبے تلے دب کر 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں کچھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پولیس کے مطابق گھر میں شادی کا فنکشن جاری تھا کہ سلنڈر دھماکا ہو گیا، دھماکا 66 کوارٹرز گلی نمبر 23 میں ہوا جس سے 4 گھر متاثر ہوئے ہیں۔
جی سیون ٹو آبپارہ میں شادی کے گھر میں سلنڈر دھماکے سے دلہا دلہن سمیت 6 افراد دم توڑ گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق سلنڈر دھماکے سے عمارت گرگئی، ملبے تلے دب کر 8 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گھر میں شادی کا فنکشن جاری تھا کہ سلنڈر دھماکا ہوگیا جس سے 4 گھر متاثر ہوئے۔پولیس کے مطابق رات دو بجےبارات کے گھرپہنچنے کے بعد سلنڈر دھماکا ہوا۔پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں سلنڈر دھماکہ ہو گیا جس سے دولہا اور دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے مطابق گیس سلنڈر کے دھماکے کے نتیجے میں متعدد گھر متاثر ہوئے، گھروں سے مجموعی طور پر 15 افراد کو باہر نکالا گیا، ریسکیو کیے گئے 15 افراد میں سے 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ایڈشنل ڈی سی نے بتایا کہ سلنڈر دھماکے کی وجہ سے 10زخمی افراد کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، واقعہ کے بعد پمز ہسپتال ہائی الرٹ ہے اور زخمیوں کی طبی امداد کا سلسلہ جاری ہے، تمام افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔ صاحبزادہ یوسف نے مزید بتایا کہ...
(حاشروڑائچ )اسلام آباد سیکٹر جی 7میں سلنڈر دھماکے سے 4گھر گر گئے،دولہا دلہن سمیت5افراد جاں بحق، ملبے تلے دبے 10 افراد کو ریسکیو کرکےہسپتال منتقل کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں خوشیوں بھرا گھر ماتم میں تبدیل ہو گیا ،دولہا دلہن سمیت سلنڈر دھماکہ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد گھر متاثر ہوئے، گھروں سے مجموعی طور پر 15 افراد کو باہر نکالا گیا۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟ ریسکیو کیے گئے 15 افراد میں سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، دھماکے کی وجہ سے دیگر 10زخمی افراد کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔واقعہ کے بعد پمز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن(نمائندہ جسارت) مہران ٹاون نوشہرو فیروز میں تاجر پرویز کھوکھر کے گھر پولیس وردی میں ملبوس پانچ نامعلوم مسلح ڈاکووں نے گھس کر اہلے خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے نقدی،زیورات،دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار، بدامنی کے خلاف متاثرین کا قومی شاہراہ پر احتجاجی دھرنا،ٹریفک معطل، تین سے چار دن میں ملزمان گرفتار کرکے ریکوری کرونگا،ایس ایچ او اسد نبی کھیچی۔تفصیلات کے مطابق مہران ٹاون نوشہروفیروز میں مبینہ پانچ نامعلوم مسلح افراد نے پولیس وردی میں ملبوس ہو کر سبزی منڈی کے معروف تاجر پرویز کھوکھر کے گھر گھس کر اہلے خانہ کو یرغمال بناکر لاکھوں روپے نقدی،طلائی زیورات موبائل فونز و دیگر قیمتی سامان لوٹ کر با آسانی فرار ہوگئے ۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
کراچی: قراقرم ایکسپریس کا انجن جنگ شاہی کے قریب فیل ہوگیا۔ کراچی سے لاہور جانے والی قرارقرم ایکسپریس جنگ شاہی اسٹیشن پر شام 5 بجے سے انجن کی خرابی کے باعث رکی ہوئی ہے۔قراقرم ایکسپریس کی روانگی میں 5 گھنٹے سے زائد کی تاخیر ہوگئی ہے، شدید سردی سے مسافر پریشان ہوگئے ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق قراقرم ایکسپریس کےلیے کراچی لوکوشیڈ سے انجن روانہ کردیا گیا ہے۔
علامتی فوٹو کراچی میں چند گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 5 افراد زخمی بھی ہوئے، ناتھا خان گوٹھ میں گھر میں فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوا۔ناظم آباد ایک نمبر پر گھر میں فائرنگ سے ایک شخص جان کی جان چلی گئی جبکہ شاہ لطیف ٹاؤن زکریا چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق اختر کالونی گلی نمبر 7 اور پورٹ قاسم کے قریب فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے، جبکہ گلشن معمار گیٹ نمبر 2 کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی ایریا بلاک ون میں گھر میں فائرنگ...
فوٹو: فائل کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کا گھر سے نکلنا محال کردیا ہے۔رواں ماہ کے ابتدائی ہفتے میں ہی شہر میں کتے کے کاٹے کے 800 سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، شہر میں کتوں کی تعداد میں اضافہ شہریوں کے لئے خوف کا باعث ہے۔2022ء میں شروع ہونے والا سندھ حکومت کا ریبیز کنٹرول پروگرام مطلوبہ ہدف حاصل نہ کرسکا، بڑے بجٹ اور طویل منصوبے کے باوجود صرف محدود ویکسینیشن اور نیوٹرنگ ہوئی ہے۔ کراچی، 5 دن میں کتوں نے 850 افراد کو کاٹ لیاکراچی میں سال 2026ء کے صرف 5 دنوں میں کتے کے کاٹنے کے 850 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ رواں سال کے پہلے ہی ہفتے میں شہر میں کتے...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ہی روز میں متعدد ڈکیتی اور راہزنی کے واقعات پیش آئے، جن میں سیکٹر جی سیون، سنبل، کھنہ اور بلیو ایریا کے شہری متاثر ہوئے، شہری حلقوں میں بڑھتے ہوئے جرائم نے عوام میں تشویش کی لہر پیدا کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکٹر جی سیون میں ایک گھر پر حملہ کرنے والے ڈاکوؤں نے 8 تولہ سونا اور ہزاروں روپے نقد لوٹ کر فرار ہو گئے، جبکہ تھانہ سنبل کے علاقے میں دو موٹرسائیکل سوار چور ایک شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہوئے۔ ادھر تھانہ کھنہ اور تجارتی مرکز بلیو ایریا سے کئی شہریوں کی موٹرسائیکلیں بھی چوری ہو گئیں، جس سے شہری حلقوں میں حفاظتی...
سٹی 42:وزیرِ مملکت مبارک زیب خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملے میں گھر کی دیواروں کو نقصان پہنچا اوردھماکے کے باعث گھر کے احاطے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملہ آور دستی بم پھینک کر موقع سے فرار ہو گئے۔ ڈی پی او وقاص رفیق نے بتایا کہ دھماکے سے قریبی گھروں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے اور متاثرہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟ انہوں نے کہا کہ واقعے کی مکمل تحقیقات شروع کردی گئی ہیں تاکہ حملے کے محرکات...
بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور چار سسرالیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ ایف آئی آر میں الزام ہے کہ 2024 میں شادی کے وقت شوہر نے اپنے گنجے ہونے کا факт چھپایا اور خاتون کو دھوکہ دیا۔ بسراکھ پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق، لویکا گپتا اور سنیام جین 16 جنوری 2024 کو شادی کے بندھن میں بندھے۔ اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ شادی سے قبل سنیام اور ان کے خاندان نے ان کی ظاہری شکل، تعلیم اور مالی حالات سے متعلق اہم تفصیلات چھپائیں۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ شادی کے بعد خاتون کو معلوم ہوا کہ ان کے شوہر دراصل صرف 12 ویں پاس ہیں،...
پشاور چڑیا گھر میں دو ننھے بنگال ٹائیگرز کی آمد نے چڑیا گھر کی رونقیں دوبالا کر دی ہیں اور یہ ننھے ٹائیگرز سیاحوں اور بچوں کی توجہ کا خاص مرکز بن گئے ہیں۔ ابتدائی دنوں میں انہیں خصوصی انٹینسیو کیئر میں رکھا گیا تھا، لیکن اب وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں اور عام انکلوژر میں منتقل کر دیے گئے ہیں۔ چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق ننھے ٹائیگرز اب سیاحوں کے لیے نمائش میں پیش کیے جا رہے ہیں، اور شہری اور بچے ان کی معصوم حرکتوں کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ ننھے ٹائیگرز سب کی توجہ حاصل کر چکے ہیں۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق بنگال ٹائیگر...
بھارت میں ایک خاتون نے اپنے شوہر اور چار سسرالیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی۔ ایف آئی آر میں ان افراد پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے شوہر کا گنج پن چھپا کر 2024 میں خاتون کو شادی کے لیے دھوکا دیا ہے۔ بسراکھ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق خاتون لویکا گپتا اور ان کے شوہر سنیام جین 16 جنوری 2024 کو ازدواجی رشتے میں بندھے تھے۔ اہلیہ نے دعویٰ کیا کہ شادی سے قبل سنیام جین اور ان کے خاندان نے ان کے ظاہری دِکھنے، تعلیم اور معاشی احوال سے متعلق متعدد تفصیلات کو چھپایا۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ شادی کے بعد خاتون کے...
پشاور: چڑیا گھر میں دو ننھے بنگال ٹائیگرز کی آمد نے رونقیں دوبالا کر دی ہیں اور دونوں ننھے بنگال ٹائیگرز سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، انتظامیہ کے مطابق دونوں ننھے ٹائیگرز کو ابتدائی دنوں میں خصوصی انٹینسیو کیئر میں رکھا گیا تاہم اب مکمل صحت یاب ہیں اور اب انہیں عام انکلوژر میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ نے بتایا کہ ننھے بنگال ٹائیگرز اب سیاحوں کے لیے نمائش کے لیے پیش کر دیے گئے ہیں، جہاں بڑی تعداد میں آنے والے شہری اور بچے خاص طور پر ان کی معصوم حرکات دیکھ کر خوشی کا اظہار کر رہے ہی اور ٹائیگرز کے بچوں نے دیکھتے ہی دیکھتے سیاحوں کی...
لاہور: فیکٹری ایریا میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کردیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قاتل شوہر کو گرفتار کرلیا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے مقتولہ کے گھر پہنچ کر اُس کے والدین سے ملاقات کی اور وزیراعلیٰ پنجاب کا تعزیتی پیغام پہنچایا۔ حنا پرویز بٹ نے کہا کہ اپنی بیوی کا گلا کاٹنے والا مرد قانون کے سامنے مجرم ہے، اسے مثال بنایا جائے گا۔ قاتل شوہر کو قرار واقعی سزا دلوانا حکومت پنجاب کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیرت، شک یا انا کے نام پر قتل کرنے والوں کو کوئی رعایت نہیں ملے گی، متاثرہ خاندان کو مکمل تحفظ اور قانونی معاونت فراہم کی...
