2026-07-23@23:45:56 GMT
تلاش کی گنتی: 9454

«معمول پر»:

(نئی خبر)
    خیبر پختونخوا میں خستہ حال اور خطرناک عمارتوں کے معائنے اور فائر سیفٹی قوانین کے مؤثر نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیف پلاننگ کنٹرول افسران اور متعلقہ اداروں کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کراچی کے گل پلازہ سانحے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور املاک کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا، جس سے بلڈنگ سیفٹی قوانین کے سخت نفاذ کی فوری ضرورت واضح ہو گئی ہے۔ خط میں چیف پلاننگ کنٹرول افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ خطرناک اور بوسیدہ عمارتوں کا تفصیلی معائنہ کریں...
    —فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں خطرناک عمارتوں کے معائنے اور فائر سیفٹی قوانین کے سخت نفاذ کا فیصلہ کیا گیا۔اس حوالے سے لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیف پلاننگ کنٹرول افسران اور متعلقہ حکام کو خط لکھ دیا۔ لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے خط میں لکھا ہے کہ کراچی گل پلازا واقعے میں انسانی جانوں اور املاک کو وسیع پیمانے پر نقصان پہنچا، کراچی واقعے سے بلڈنگ سیفٹی قوانین کے سخت نفاذ کی ناگزیر ضرورت ظاہر ہوتی ہے۔ سانحہ گل پلازہ، جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی، 20 کی شناختکراچیسانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 71ہو... خط میں کہا گیا ہے کہ چیف پلاننگ کنٹرول افسران خطرناک اور خستہ حال عمارتوں کا معائنہ کریں، ایسی...
     کوٹری سائٹ روڈ پر کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 10 سالہ طورا بی بی ولد رضا خان، 7 سالہ شاہ زیب ولد غلام حیدر، 5 سالہ عالم خان ولد غلام حیدر، 50 سالہ غلام حیدر ولد مرزا خان، 45 سالہ رضا خان ولد مرزا خان، 40 سالہ مسمات ثمینہ ولد روزی خان، 5 سالہ جنت بی بی ولد رضا خان، 45 سالہ صالی زوجہ غلام حیدر شامل ہیں۔ایس ایس پی کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، جبکہ جاں ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی فیملی سے ہے، لاشوں اور زخمیوں کو...
    سانحہ گل پلازہ: خالد مقبول صدیقی کا وزیر اعظم کو خط، آزاد کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) سانحہ گل پلازہ پر چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں چیئرمین ایم کیو ایم نے سانحہ گل پلازہ انکوائری کمیشن کے نام سے اعلیٰ سطح کی غیر جانبدارانہ اور شفاف کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیا۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کمیشن میں ایف آئی اے، نیب، این ڈی ایم اے سمیت دیگر کو شامل کیا جائے۔ خط میں خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے...
    سلمان سلیم: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔  دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔  زخمیوں کی شناخت شبیر ولد رفیق (32 سال) اور آیان ولد شبیر (10 سال) کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان طبی تنظیم جوائنٹ ایکشن کمیٹی (پاکستان)کے تحت ایکٹ NTCAM-2025ء کے خلاف ایک مزمتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس کی صدارت کنوینر (سندھ) آل پاکستان طبی تنظیم جوائنٹ ایکشن کمیٹی (پاکستان) حکیم نسیم احمد قاسمی نے کی اور مجوزہ ایکٹ کے نفاذ سے پیدا ہونے والے مسائل کا اجاگر کیا جبکہ حکیم آغا حضرت جی‘ ممبر نیشنل کونسل فار طب اسلام حکیم مختار احمد برکاتی‘ حکیم نعمان انصاری‘ حکیم محمد معظم شیخ‘طبیبہ صائمہ نسیم‘ طبیبہ سائرہ رحمان‘ حکیم سعید احمد قاسمی‘ حکیم محمد ابرار دہلوی‘ ارشاد دہلوی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر NTCAM-2025 ء کے تحت نافذ کیے جانے والے اقدامات کے خلاف ایک متفقہ قرارداد منظور کر...
    کراچی:  اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی شناخت شبیر ولد رفیق (32 سال) اور آیان ولد شبیر (10 سال) کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔  
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات وپر تشدد واقعات میں 4افراد جاںبحق اور بچے سمیت 2افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں زکریا چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر ذاتی تنازع کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت 40سالہ تاج محمد ولد پیر خان کے نام سے ہوئی ہے۔ مسلح ملزمان نے اسے نشانہ بنایا اور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔شاہ لطیف پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے۔ پولیس نے لاش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی علاقہ احسن آباد کا اجتماع کارکنان اطہر مسجد ڈائمنڈ سٹی میں منعقد ہوا جس میں حلقہ جات کے ناظمین نے بلدیاتی مسائل اور ممبر سازی مہم کی رپورٹ پیش کی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ضلع گڈاپ کے جنرل سیکرٹری ابوالخیر ملک نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چور لٹیروں سے نجات کا واحد حل اسلامی نظام و دیانتدار قیادت ہے۔ مایوسی کے ماحول میں جماعت اسلامی امید کی کرن ہے۔ یکم فروری کو جینے دو کراچی کو ملین مارچ شہر کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی آواز اور ظلم و ناانصافیوں سے نجات کے لیے اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔ باطل مٹنے اور حق غالب ہوکر رہے گا۔ انہوں نے کہاکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی کوسٹ گارڈ نے بحیرئہ جنوبی چین میں اسکاربرو شول کے قریب الٹنے والے غیر ملکی مال بردار جہاز سے فلپائن کے 21 اہلکاروں کو بچانے کے لیے فوری کارروائی کی۔ چینی کوسٹ گارڈ کے مطابق جمعہ کے روز اطلاع ملنے پر 2جہاز امدادی کارروائی کے لیے روانہ کیے گئے۔ فوری طور پر 13 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ باقی عملے کی تلاش اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ۔ دوسری جانب بیجنگ میں فلپائنی سفارت خانے نے اس واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ اسکاربرو شول ایشیا کے متنازع ترین سمندری علاقوں میں شمار ہوتا ہے ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لہٰذا آج نہ تم سے کوئی فدیہ قبول کیا جائے گا اور نہ اْن لوگوں سے جنہوں نے کھلا کھلا کفر کیا تھا تمہارا ٹھکانا جہنم ہے، وہی تمہاری خبر گیری کرنے والی ہے اور یہ بدترین انجام ہے۔ کیا ایمان لانے والوں کے لیے ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ اْن کے دل اللہ کے ذکر سے پگھلیں اور اْس کے نازل کردہ حق کے آگے جھکیں اور وہ اْن لوگوں کی طرح نہ ہو جائیں جنہیں پہلے کتاب دی گئی تھی، پھر ایک لمبی مدت اْن پر گزر گئی تو ان کے دل سخت ہو گئے اور آج ان میں سے اکثر فاسق بنے ہوئے ہیں؟۔ (سورۃ الحدید:15تا16)رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتاہوں، یہ غلامی نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی قوت جارحیت کو تقویت دے رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ حماس کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ افغانستان، عراق، لیبیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کے بعد تفتان کی...
    کراچی: حیدری مارکیٹ پولیس نے غیر قانونی پارکنگ کرانے اورفیس وصول کرنے کے الزام میں 12 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ملزمان پر الزام ہے کہ وہ نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ اور ایف میں غیرقانونی پارکنگ کرا کے فیس وصول کررہے تھے۔ گرفتار ملزمان میں حارث ،امین ، سلمان، فیصل، ببلوجی، ریحان ، شعیب اور دیگر شامل ہیں۔
    خالد مقبول صدیقی اور وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹوز چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔خط کے متن کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاق ’سانحۂ گل پلازا انکوائری کمیشن‘ کے نام سے اعلیٰ سطح کی غیر جانبدارانہ اور شفاف کمیشن تشکیل دے، انکوائری کمیشن حقائق سے پردہ اٹھائے اور مجرموں کا تعین کرے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کمیشن میں ایف آئی اے، نیب، این ڈی ایم اے، ایم آئی، آئی ایس آئی، اسٹیٹ بینک، نیسپاک سمیت دیگر کو شامل کیا جائے۔ سندھ حکومت کا گل پلازہ کی از سرِنو تعمیر کا فیصلہسندھ حکومت نے کراچی میں آتش زدگی کا شکار...
    عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں حکومتی اصلاحات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ بجٹ ڈسپلن دیکھنے میں آیا ہے اورحکومتی اقدمات کے مثبت ثمرات موصول ہونے لگ گئے ہیں۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر قیادت حکومت کی معاشی اصلاحات کی تعریف کی اور کہا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی تہہ دل سے عزت کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان میں مثبت تبدیلی و ترقی کے لیے سنجیدہ ہیں، شہباز شریف جب کسی کام کو کرنے کی ٹھان لیں تو پھر اسے...
    کے ہونری کنسول، یاسین جویاہ، کی قیادت میں 24 افراد پر مشتمل بزنس ڈیلیگیشن کا سری لنکا کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز )کے ہونری کنسول، مسٹر یاسین جویاہ، نے 24 افراد پر مشتمل لہرے کے بزنس ڈیلیگیشن کے ساتھ سری لنکا کا دورہ کیاسری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمیشن کے مطابق، لہرے کے ہونری کنسول، مسٹر یاسین جویاہ کی قیادت میں 24 افراد پر مشتمل بزنس ڈیلیگیشن نے سری لنکا کا دورہ کیا۔دورہ کے دوران، ڈیلیگیشن سری لنکا کے بزنس کانٹرپارٹس سے ملاقات کرے گی، جس میں تعلیم، دواسازی، کاسمیٹکس، سٹیل، کروکری، ریسٹورنٹس، فوڈ اینڈ بیوریجز، اور میڈیا (فیلم اور ٹی وی) میں مصروف خواتین کاروباری بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ، چند...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت، امریکا، اسرائیل اور حالیہ قانون سازی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف کھڑے ہو سکتے تھے تو موجودہ حکمرانوں اور ان کی پالیسیوں کے خلاف بھی نکل سکتے ہیں۔مولانافضل الرحمن کا کہنا تھا کہ غلامی اگر نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، امریکا ماضی میں افغانستان، عراق اور لیبیا کو تباہ کر چکا ہے اور اب بھی خطے میں عدم استحکام پھیلایا جا رہا ہے، اسرائیل ایران پر حملے کے بعد تفتان...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) کسٹمزانفورسمنٹ کے ذریعے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کیخلاف اقدامات جاری ہے۔ ملک بھر میں ایک ہزار 442 غیرقانونی پیٹرول پمپ سیل کر دیئے گئے۔ بعض علاقوں میں 134 پیٹرول پمپ غیرقانونی طور پر پیٹرولیم مصنوعات فروخت کر رہے ہیں ۔ کریک ڈاؤن کے باعث پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی وصولی بڑھ گئی۔ دستاویز کے مطابق موجودہ مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 828 ارب روپے وصول کئے جا چکے ۔ جو مقررہ ہدف سے 94 ارب روپے زیادہ تھے ۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے مقابلے بھی لیوی میں 284 ارب روپے اضافہ ہوا ۔ جولائی سے نومبر کے دوران پی ڈی ایل آمدن 706 ارب روپے رہی۔...
    لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،اس مقصد کے لیے سی سی ڈی میں ایک ہزار نئی بھرتیوں کی منظوری طلب کر لی گئی ہے۔ ذرائع کےمطابق کانسٹیبل کی اسامیوں پر 450 اہلکار بھرتی کیے جائیں گے،جبکہ مختلف اضلاع میں تعیناتی کےلیے 100 ڈرائیورزکی بھرتی کی بھی تجویز دی گئی ہے۔نئی بھرتیوں کے نتیجےمیں کانسٹیبل اور ڈرائیورز کی تنخواہوں اور الاؤنسز کی مد میں 49 کروڑ 10 لاکھ روپے کی گرانٹ درکار ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سےمنظوری کے بعد یہ فیصلہ کابینہ کو بھجوا دیا گیا ہے،جہاں حتمی منظوری کے بعد بھرتیوں کا عمل شروع کیا جائے گا۔ حکام کےمطابق نئی بھرتیوں سےکرائم...
    اسلام آباد: قومی سول اعزازات اور ان سے منسلک مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے ایوان کو آگاہ کیا گیا کہ گزشتہ 3 سال کے دوران غیر معمولی کارکردگی پر ساڑھے 1200 شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا گیا جب کہ مجموعی طور پر 21 قومی اعزازات میں سے 16 سول اعزازات کو مراعات کے لیے اہل قرار دیا گیا ہے۔ ایوان کو بتایا گیا کہ 5 اعزازات حاصل کرنے والی شخصیات مراعات کے ساتھ ساتھ انعام کی بھی مستحق ہیں۔ کابینہ سیکرٹریٹ کے مطابق نشان شجاعت حاصل کرنے والی شخصیت کو زندگی میں 15 لاکھ روپے جب کہ بعد از...
    خیبر پختونخوا میں  مختلف ٹریفک حادثات میں  خاتون و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق  اور 16 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے میں ایک مرد اور ایک خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جب کہ مجموعی طور پر 13 افراد شدید زخمی ہوئے۔ اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کوہاٹ کنٹرول روم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے میڈیکل...
    فائل فوٹو۔ شمالی بالائی بلوچستان میں برفباری میں کمی ہوگئی ہے تاہم سائبرین ہوائیں برقرار ہیں۔ چمن سے کنٹرول روم کے مطابق زیارت جانے والی کوئٹہ زیارت شاہراہ سیاحوں کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ این ایچ اے کے مطابق این 50 ژوب ہائی وے جزوی بحالی کے بعد دوبارہ جم گئی۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا سے آنے والی ٹرانسپورٹ این 50 پر پھنس گئی۔ شہریوں کو پینے کا پانی نہیں مل رہا، تالاب اور پائپ منجمد ہیں۔ بلوچستان کے شمالی بالائی علاقوں میں برفانی طوفان، سیاحوں کی درجنوں گاڑیاں پھنس گئیںمختلف اضلاع میں برف باری کے باعث شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے، سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔...
    پشاور: خیبرپختونخوا میں سرکاری عمارتوں کا سروے کرانے کیلئے ڈائریکٹر سول ڈیفنس نے سیکرٹری ریلیف کو خط لکھ دیا۔ خط میں فائر فائٹنگ آلات نہ رکھنے پر سخت کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جرمانہ 5 ہزار روپے سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی کا اختیار ضلعی انتظامیہ کو دینے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ سول ڈیفنس افسران کو سرکاری و نجی عمارتوں کے معائنے کا اختیار دیا جائے، قانونی سقم کے باعث خلاف ورزیوں پر فوری کارروائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
    بھارتی ریاست راجستھان میں قتل کے دو سزا یافتہ مجرمان جیل میں ملنے اور محبت میں گرفتار ہونے کے بعد پیرول پر رہائی پا کر شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قتل کے جرم میں سزا یافتہ پریا سیٹھ عرف نیہا سیٹھ اور مجرم ہنومان پرساد کو راجستھان ہائی کورٹ نے شادی کے لیے 15 دن کی ایمرجنسی پیرول دی ہے۔ دونوں کی آج شادی ہو رہی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پریا سیٹھ ایک ماڈل رہ چکی ہے اور وہ ایک آن لائن ایپلیکیشن کے ذریعے ملنے والے نوجوان دشینت شرما کے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔ یہ قتل 2018ء میں اغواء اور تاوان...
    چیئرمین ایچ بی ایل سلطان علی الانا نے کہا ہے کہ سول سروس محض ایک ملازمت نہیں بلکہ یہ عوامی خدمت کے مستقبل میں ایک سرمایہ کاری ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن کراچی میں 45ویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس (بی ایس-18 افسران) کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سلطان علی الانا نے پاکستان کے گورننس کے منظر نامے میں سول سروس کے کلیدی کردار پر روشنی ڈالی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے میرٹ کو کامیابی کی کلید قرار دیا اور کہا کہ "تاریخ ہمیں سکھاتی ہے کہ جب میرٹ کمزور ہوتا ہے تو نتائج کمزور ہوتے ہیں، جب آپ میرٹ کو نظر انداز کرتے ہیں تو سسٹم میں نااہلی (incompetence) کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے، جو مزید نااہلی...
    جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتاہوں، یہ غلامی نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی قوت جارحیت کو تقویت دے رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ حماس کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان، عراق، لیبیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کے بعد تفتان کی سرحد پر کھڑا ہوگا، اسرائیل کے پہلے...
    صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے محکمہ خوراک میں بدانتظامی کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے متعدد افسران کو معطل کر دیا ہے۔ اس کارروائی کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز اور دیگر افسران کے خلاف فوری اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ محکمہ میں نظم و ضبط بحال کیا جا سکے۔ معطل کیے گئے افسران میں اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر لاڑکانہ عبدالوسیم جمالی، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر سکھر قریب اللہ سومرو، اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر عمرکوٹ وشن داس شامل ہیں۔ علاوہ ازیں شکارپور اور مدیجی کے فوڈ سپروائزرز کو بھی فوری طور پر عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر جامشورو زاہد حسین عمرانی اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر گھوٹکی حاکم علی مہر کا تبادلہ بھی...
    خیبر پختونخوا میں سرکاری عمارتوں کا سروے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر سول ڈیفنس نے سیکریٹری ریلیف کو خط لکھ کر فائر فائٹنگ آلات نہ رکھنے والی عمارتوں پر جرمانہ 5 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر سول ڈیفنس نے خط میں عمارتوں کے خلاف کارروائی کا اختیار ضلعی انتظامیہ کو دینے کی بھی سفارش کی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ عمارتوں میں حفاظتی آلات کی عدم موجودگی پر سخت کارروائی عمل میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
    شاہد سپرا:شہر کی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق سولر پینلز کی قیمت میں 10 روپے فی واٹ کے حساب سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمت 30 روپے سے بڑھ کر 40 روپے فی واٹ تک پہنچ گئی ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے باعث سولر سسٹمز کی مجموعی لاگت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے، جس سے ایک مکمل سسٹم کی قیمت میں 2 لاکھ روپے تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی مارکیٹ میں نئے نرخوں کے مطابق 5 کلوواٹ آن گرڈ سسٹم کی قیمت 6 لاکھ 50 ہزار...
    عرفان ملک: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا . پنجاب پولیس نے سی سی ڈی میں بھرتیوں کے لیے سمری تیار کر کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کر دی ہے۔ فیصلے کے مطابق سی سی ڈی میں ایک ہزار اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔  یہ بھرتیاں کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کے عہدوں کے لیے ہوں گی۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ نے منظوری کیلئے سمری وزیر اعلیٰ کو بھجوا دی۔  مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کے ذریعے موسم کا انتظام، جسے سائنسی زبان میں جیو انجینیئرنگ یا Weather Modification کہا جاتا ہے، دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔اس کے ذریعے خشک سالی والے علاقوں میں بارش پیدا کرنا ممکن ہے، جس سے زراعت اور پانی کے ذخائر میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ بعض ممالک جیسے چین اور متحدہ عرب امارات اس پر تجربات کر چکے ہیں۔مزید براں، ٹیکنالوجی کے ذریعے سورج کی تپش کو روکنے کے منصوبے کامیاب ہونے کی صورت میں درجہ حرارت میں کمی کی جا سکتی ہے، اور گلوبل وارمنگ کے اثرات کو عارضی طور پر کم کیا جا سکتا ہے۔ طوفان، ہیٹ ویوز یا ژالہ باری جیسی قدرتی آفات کی شدت بھی محدود کرنے...
    کراچی: صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے محکمہ خوراک میں بدانتظامی پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے متعدد افسران کو معطل کر دیا ہے۔ صوبائی محکمہ خوراک میں نظم و ضبط کی بحالی کے لیے سخت کارروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز اور دیگر افسران کے خلاف اقدامات کیے گئے ہیں۔ کارروائی کے تحت اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر لاڑکانہ عبدالوسیم جمالی، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر سکھر قریب اللہ سومرو اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر عمرکوٹ وشن داس کو معطل کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح شکارپور اور مدیجی کے فوڈ سپروائزرز کو بھی معطل کرتے ہوئے فوری طور پر عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر جامشورو زاہد حسین عمرانی اور ڈسٹرکٹ فوڈ...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اہم فاسٹ بولر ایڈم ملنے ہیم اسٹرنگ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر کائل جیمیسن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ ایڈم ملنے کو یہ انجری اتوار کے روز جنوبی افریقی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے ایک میچ کے دوران بولنگ کرتے ہوئے پیش آئی۔ بعد ازاں کیے گئے اسکینز سے انجری کی سنگینی کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد انہیں ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر کردیا گیا۔ ملنے حال ہی میں ایسٹرن کیپ سن رائزرز کی جانب سے...
    یہ عجیب و غریب واقعہ لیبیا میں پیش آیا ہے جہاں ایک موبائل فون شاپ کو 16 سال بعد نوکیا فونز کی ڈیلیوری موصول ہوئی جو اُس نے 2010 میں آرڈر کیے تھے۔ طرابلس میں ایک دکاندار نے 2010 میں نوکیا فونز آرڈر کیے تھے۔ لیکن 2011 میں لیبیا میں خانہ جنگی اور سیاسی عدم استحکام نے ملک کی لاجسٹکس، کسٹمز اور تجارت کے نظام کو تباہ کر دیا۔ نتیجتاً وہ پارسل گوداموں میں پھنس گیا اور 16 سال تک پہنچا ہی نہیں۔ رواں ماہ 2026 میں وہی فونز صحیح سالم حالت میں پہنچے جنہیں کھول کر دکاندار خود حیران رہ گیا اور دوسروں کو بھی حیرت ہوئی۔ Une commande de Nokia arrive avec 16 ans de retard Un revendeur libyen, installé à Tripoli, avait...
    ٹیکنالوجی کے ذریعے موسم کو کنٹرول کرنا ایک انتہائی حساس موضوع ہے۔ ٹیکنالجی کے ذریعے موسموں کا انتظام کرنے کو سائنسی اسطلاح میں جیو انجینیئرنگ یا Weather Modification کہتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کی اس حیرت انگیز ترقی کے ماہرین نے جہاں فائدے گنوائے ہیں وہیں اس کے سنگین نقصان و خطرات سے بھی آگاہ کیا ہے۔ درج ذیل اس کے نقصان و فوائد تحریر کیے گئے ہیں۔ ممکنہ فائدے بارش پیدا کرنا: خشک سالی والے علاقوں میں بارش کا امکان بڑھایا جا سکتا ہے جو زراعت اور پانی کے ذخائر کے لیے مددگار ہے۔ بعض ممالک جیسے چین، متحدہ عرب امارات اس پر تجربات کر چکے ہیں۔ درجہ حرارت میں کمی: سورج کی تپش کو روکنے کے منصوبے کو کامیاب بنایا جاسکتا ہے اور...
    بورڈ آف پیس میں شمولیت کیلئے پہلے ایوان میں قرارداد لانا ضروری ہے، شہباز شریف نے بغیر سوچے سمجھے اس کوکیسے قبول کر لیا،کیا حماس کو غیر مسلح کرنے کیلئے ہماری فورسز جائیں گی ،بیرسٹر گوہر اپوزیشن جماعتوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تشکیل کردہ غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت کی مخالفت کرتے ہوئے امن بورڈ معائدے کی شرائط پبلک کرنے اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیٔرمین بیرسڑ گوہر نے کہا کہ فلسطین اور غزہ ہمارے لیے بہت اہم ہے، فلسطین پر ہمارا مؤقف رہا ہے کہ ہر وہ حل ہمیں قبول ہوگا جو مسلم دنیا کو قبول ہوگا۔انہوں نے کہا...
    سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کا گل پلازہ کا دورہ تکنیکی کمیٹی نے سفارش کی کہ گل پلازہ کو ریسکیو آپریشن کے بعد گرادیا جائے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجینئرنگ کونسل نے آگ سے متاثرہ گُل پلازہ کو مخدوش قرار دے دیا۔جمعرات کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور پاکستان انجنیٔرنگ کونسل نے گل پلازہ کا دورہ کیا۔دوے کے بعد تکنیکی کمیٹی نے گل پلازہ کو مخدوش قرار دے دیا۔کمیٹی نے سفارش کی کہ گل پلازہ کو ریسکیو آپریشن کے بعد گرادیا جائے۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا کہنا ہے کہ گل پلاز۰ 8124 گز اور 1102 دکانوں پر مشتمل پلازہ ہے، گل پلازہ میں ہفتے کی شب آگ لگنے کے بعد پورا پلازہ جل گیا تھا۔ایس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹریلین ڈالر معیشت کا حصول اجتماعی اور تیز رفتاری سے ممکن ہے، اور اس کے لیے پالیسی، سرمایہ، صنعت اور اداروں کا ہم آہنگ ہونا ضروری ہے۔ وفاقی وزیر نے اے سی سی اے کے زیر اہتمام آٹھویں پاکستان لیڈرشپ کنورسیشن میں بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی معیشت کو ترقی دینے کے لیے اہم خیالات کا اظہار کیا۔ خبر ایجنسی گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کراچی کے گنجان آباد علاقے سولجر بازار، گارڈن ویسٹ میں ایک رہائشی عمارت کی نچلی منزل پر قائم مٹھائی کی مشہور دکان میں اچانک آگ لگ گئی۔ خوش قسمتی سے فائر بریگیڈ کے بروقت پہنچنے اور امدادی کارروائی شروع کرنے کے باعث آگ پر قابو پا لیا گیا اور عمارت میں مقیم سینکڑوں افراد محفوظ رہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ مٹھائی کی دکان کے کچن میں لگی تھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر لی۔ چونکہ یہ دکان ایک کثیر المنزلہ رہائشی عمارت کے بالکل نیچے واقع ہے اور اس کے اطراف میں بھی دیگر دکانیں قائم ہیں، اس لیے آگ پھیلنے کی صورت میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان...
    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور مائیکروسافٹ کے بانی اور گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس کے درمیان پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے 26ویں سالانہ اجلاس کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مائیکروسافٹ کے بانی اور گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی اور اس دوران پاکستان میں جاری اصلاحاتی عمل اور صحت کے شعبے کی ترجیحات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بیان میں کہا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون...
    کانگریس لیڈر نے کہا کہ قواعد و ضوابط میں موجود خامیوں کو دور کرنے کے بجائے بی جے پی حکومت نے ادارے کو مکمل طور پر بند کر دیا، جس سے عوام کو شدید نقصان پہنچا اور تقریباً 300 ملازمین کا مستقبل تاریکی میں ڈال دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ کی بحالی کی جاری تحریک کو کمزور کرنے کے لئے بعض عناصر کی جانب سے لگائے جانے والے تقسیم پسند نعروں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے خطے کی جغرافیائی شناخت اتحاد اور سالمیت کو برقرار رکھتے ہوئے جلد از جلد مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کے مطالبے کو دہرایا ہے۔ جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...
    ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے جامعہ کراچی کی زمین پر بغیر اجازت چلنے والے پیٹرول پمپ کو سیل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی این او سی منسوخی کے بعد کی گئی، کیونکہ پیٹرول پمپ نے حکومتی اجازت کے بغیر دوبارہ کام شروع کر دیا تھا۔ یاد رہے کہ ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے منگل کو ختم نبوت چوک کے قریب کنیز فاطمہ سوسائٹی سے ملحقہ جامعہ کراچی کی اراضی پر قائم پیٹرول پمپ کی این او سی منسوخ کر دی تھی، تاہم بدھ سے یہاں پیٹرول کی فروخت شروع کر دی گئی، جس سے یونیورسٹی کے اکیڈمک حلقوں میں تشویش پیدا ہو گئی۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی نے نجی میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ جیسے ہی...
    کراچی: ڈپٹی کمشنر ایسٹ(شرقی) نے این او سی کی منسوخی کے باوجود جامعہ کراچی کی اراضی پر چلنے والے پیٹرول پمپ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے سیل کردیا ہے ۔ یاد ریے کہ اس سے قبل ڈپٹی کمشنر ضلع ایسٹ نے ختم نبوت چوک کے قریب کنیز فاطمہ سوسائٹی سے متصل جامعہ کراچی کی اراضی پر قائم کیے گئے مذکورہ پیٹرول پمپ کی این او سی منگل کو منسوخ کردی تھی۔ تاہم اس کے باوجود بدھ سے پیٹرول پمپ کو فعال کرکے یہاں سے پیٹرول کی فروخت شروع کردی گئی تھی جس سے جامعہ کراچی کے اکیڈمک حلقے میں ایک تشویش پائی جاتی تھی۔ "ایکسپریس" کے رابطہ کرنے پر جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی نے بتایا کہ...
    ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نے جمعرات کو جامعہ کراچی کی اراضی پر بننے والے غیر قانونی پیٹرول پمپ کو باقاعدہ سیل کر دیا، تین روز قبل پیٹرول پمپ کا این او سی منسوخ کر دیا گیا تھا۔ جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے جنگ کو بتایا کہ پیٹرول پمپ کا این او سی منسوخ ہونے کے باوجود پمپ کا افتتاح کر دیا گیا اور پیٹرول کی فروخت شروع کردی گئی تھی۔ جس کے بعد اس کی اطلاع اعلیٰ حکام کو دی گئی جس پر ڈپٹی کمشنر شرقی نے فوری کارروائی کی اور پیٹرول پمپ کو سیل کر دیا گیا، انھوں نے کہا جلد ہی جامعہ کراچی کی زمین پر قائم پیٹرول پمپ کو گرا کر زمین کو اصل...
    رمضان المبارک کے دوران برصغیر میں خاص طور پر پسند کی جانے والی ’’پھینی‘‘ ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ مگر اس مرتبہ وجہ ذائقہ نہیں بلکہ ایک متنازع ویڈیو بنی ہے۔ بھارت کے شہر جودھپور سے منسوب سوشل میڈیا کلپ میں ایک یونٹ میں مبینہ طور پر پھینی تیار کرنے کے لیے آٹا پاؤں سے گوندھتے ہوئے دکھایا گیا، جس کے بعد صارفین میں شدید غم و غصہ پھیل گیا اور معاملہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔ ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے فوراً بعد مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہزاروں تبصرے سامنے آئے۔ صارفین نے صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت تنقید کی اور مطالبہ کیا کہ متعلقہ فیکٹری کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔...
    سندھ حکومت کے ترجمان اور رکن صوبائی اسمبلی نادر گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ لیاری میں دو عالمی معیار کے فٹبال گراؤنڈ ہیں اور ککری گراؤنڈ قطر کے کسی اسٹڈیم سے کم نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام پاور کاسٹ میں بیورو چیف فیصل حسین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے نادر گبول نے کہا کہ لیاری کا ککری گراؤنڈ قطر کے کسی اسٹیڈیم سے کم نہیں بلکہ وہ ملٹی اسپورٹس کمپلیکس ہے جہاں جمناسٹک، کراٹے، باکسنگ سب سکھایا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیاری میں فٹبال ورلڈکپ ہونا چاہیے اور ہم اس کیلیے کوشش کریں گے اور میں وعدہ کرتا ہوں 2040 یا 2050 میں فیفا فٹبال ورلڈکپ لیاری میں کروانے کی پوری کوشش کریں گے۔ نادر گبول نے کہا...
    ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں  مختلف ٹریفک حادثات میں  خاتون و بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق  اور 16 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں مین انڈس ہائی وے پر کوہاٹ ٹنل کے قریب مسافر کوچ اور ایف سی بس کے درمیان افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا...
    لاہور: پنجاب میں ماحول دوست اور جدید پولیسنگ کی جانب ایک تاریخی قدم اٹھا لیا گیا ہے، جہاں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس اقدام کے تحت پہلی مرتبہ پٹرولنگ کے لیے الیکٹرک گاڑی کو متعارف کرایا گیا ہے، جو توانائی کی بچت، کم لاگت اور زیرو کاربن اخراج کی نمایاں مثال ہے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گرین پولیسنگ یونٹ کی الیکٹرک پٹرولنگ گاڑی کا معائنہ کیا اور خود گاڑی چلا کر اس کے فیچرز کا جائزہ بھی لیا۔ انہیں بریفنگ میں بتایا گیا کہ ابتدائی مرحلے میں لاہور میں جدید بی وائی ڈی الیکٹرک گاڑیوں کے ذریعے ٹریفک اور پٹرولنگ...
    راولپنڈی: 2 تھانوں نے حدود کا تنازع بنا کر بچی کے اغوا میں ملوث ملزمان کو چھوڑ دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ کینٹ اور تھانہ سول لائن کے ایس ایچ اوز اور عملے کی مبینہ سنگین غفلت سامنے آنے پر سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ واقعہ ایک بچی کے مبینہ اغوا سے متعلق ہے جس میں ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائے بغیر حدود کے تنازع کو بنیاد بنا کر انہیں چھوڑ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈولفن فورس کی ٹیم نے قاسم مارکیٹ کے قریب ایک مشکوک کار کو روک کر چیک کرنے کی کوشش کی تو ملزمان گاڑی سمیت فرار ہو گئے۔...
    ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے پرانے اور استعمال شدہ موبائل فونز کی کسٹمز ویلیو کے تعین پر نظرثانی کرتے ہوئے نئی ویلیوایشن رولنگ جاری کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: یکم جنوری 2025 سے کون سے موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا؟ یہ رولنگ خاص طور پر ان موبائل فونز پر لاگو ہو گی جو کمرشل مقدار میں بغیر پیکنگ اور لوازمات کے درآمد کیے جاتے ہیں۔ ویلیوایشن رولنگ نمبر 2035/2026 کے مطابق بغیر پیکنگ اور لوازمات کے درآمد کیے جانے والے 62 ماڈلز کے پرانے اور استعمال شدہ موبائل فونز کی کسٹمز ویلیو مقرر کی گئی ہے۔ ان میں ایپل، سام سنگ، گوگل پکسل اور ون پلس سمیت مختلف معروف برانڈز کے موبائل فون شامل ہیں۔ ان نئی...
    چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے قاضی القضاۃ فلسطین ڈاکٹر محمود الہباش سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں غزہ کی موجودہ صورتحال، امن، تعمیرِ نو اور بحالی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان علما کونسل کا اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق کانفرنس کی تائید کا اعلان اس موقعے پر قاضی القضاۃ فلسطین ڈاکٹر محمود الہباش نے کہا کہ غزہ امن بورڈ کی اہل فلسطین مکمل حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ غزہ کی تعمیر نو اور بحالی کے تمام امور فلسطینی اتھارٹی کے تعاون سے انجام دیے جائیں گے جبکہ تعمیرِ نو کے لیے قائم انچارج بھی فلسطینی اتھارٹی کے تحت کام کریں گے۔ قاضی...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے واضح کیا کہ پیپر ملبری کے علاوہ کوئی بھی درخت نہیں کاٹا گیا، انہوں نے کہا کہ اگر کوئی شکایت یا اعتراض ہے تو کسی بھی ادارے سے تحقیقات کرائی جا سکتی ہیں۔ ’ہم ہر وقت حاضر ہیں، ایک درخت کاٹنے کی صورت میں اس کی جگہ 3 سے زائد درخت لگائے گئے ہیں۔‘ چیئرمین سی ڈی اے نے بتایا کہ ماضی میں اسلام آباد کو سرسبز بنانے کے لیے بغیر منصوبہ بندی کے پیپر ملبری کے درخت لگائے گئے، جس کے نتیجے میں پولن الرجی میں اضافہ ہوا اور متعدد اموات بھی ہوئیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر...
    ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک روڈ پر نامعلوم افراد نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی۔ ڈی آئی خان پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے اسٹاف کو رسیوں کے ساتھ باندھ کر پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی جبکہ پیٹرول پمپ انتظامیہ نے کہاکہ نامعلوم افراد رقم بھی لوٹ کر لے گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ ہو گئیں،دوسری جانب پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
    کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر پرانا گولیمار، پاک کالونی اور ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے منظم جرائم پیشہ گینگز کے 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق کاشف ڈاڈ گینگ اور ریاست جدگال گینگ سے ہے۔ گرفتار افراد میں ارسلان عرف مٹھو ولد سلیمان، لیاقت علی عرف کمانڈو ولد غلام حیدر، آشر ولد اسلم، عیشان صفدر عرف شانو ولد صفدر حسین، رضوان عرف ٹینڈو ولد کریم بخش، محمد احمد ولد محمد یحییٰ، نعمان ولد جاوید اقبال، ندیم ولد محمد ارشاد اور سجاد ولد غلام حسین شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق مختلف کارروائیوں کے دوران ملزمان کے قبضے سے 4 پسٹل...
    لاہور (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں پٹرولنگ کیلئے پہلی الیکٹرک گاڑی پنجاب کا اعزاز، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گرین پولیسنگ یونٹ کی الیکٹرک پٹرولنگ گاڑی کا معائنہ کیا اور الیکٹرک وہیکل کو خود ڈرائیو کیا، لاہور میں پہلی جدید ترین بی وائی ڈی الیکٹرک ٹریفک سے پٹرولنگ کی جائے گی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو گرین پولیسنگ یونٹ اور الیکٹراک وہیکل پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ دوران بریفنگ بتایا گیا کہ ماحول دوست الیکٹرک گاڑی کی رینج 410 کلومیٹر فی چارج ہے، الیکٹرک گاڑی 30 سے 80 فیصد تک تقریباً 30 منٹ میں تیزی سے چارج ہو جاتی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بلدیاتی انتخابات میں عدم تعاون کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جب لوکل گورنمنٹ نہیں ہوتی تو صوبائی حکومت بھی نہ ہو،صوبائی حکومت کے بغیر سب چل جائےگا، سپیشل سیکرٹری الیکشن کمیشن کی سربراہی میں کمیٹی بنا رہے ہیں،کمیٹی 10فروری تک اپنا کام مکمل کرے گی،ضرورت ہوئی تو آئندہ سماعت پر وزیراعلیٰ پنجاب کو بلائیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب کو بتائیں مقامی حکومتیں نہ ہونا شرمندگی کی بات ہے،اگر تعاون نہیں کیاگیا تو کمیشن خود سب ٹیک اوور کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب بلدیاتی انتخابات میں عدم تعاون کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5رکنی کمیشن نے سماعت کی،چیف سیکرٹری پنجاب الیکشن کمیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے فالج کے مریضوں کے لیے ایک جدید کالر تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مریضوں کو دوبارہ اپنی آواز میں بولنے کے قابل بناتا ہے۔ یہ ڈیوائس، جسے “ری وائس” کہا گیا ہے، پہننے والے کے اسپیچ سگنلز اور جذباتی اشاروں کو ڈی کوڈ کر کے بولنے والے کے ٹوٹے ہوئے الفاظ کو دوبارہ تخلیق کرتی ہے۔یہ نئی ٹیکنالوجی موجودہ اسسٹیو اسپیچ سسٹمز سے مختلف اور زیادہ مؤثر ہے، کیونکہ موجودہ سسٹمز یا تو محدود کام کرتے ہیں یا خطرناک دماغی امپلانٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج کے پروفیسر لوئیگی اوچی پِنٹی کے مطابق فالج کے مریض روزانہ کی مشق کے بعد چند الفاظ بول سکتے ہیں، لیکن...
    فائل فوٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران 800 سے زائد غیرقانونی پیٹرول پمپس سیل کیے گئے ہیں۔اپنے بیان میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں چند ماہ میں تجاوزات کے خلاف 3 ہزار سے زائد آپریشنز کیے جاچکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کوئٹہ میں سرکاری زمین پر تعمیر غیرقانونی پیٹرول پمپ گرادیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔
      بورڈ آف پیس سے انسانی امداد میں نمایاں اضافے اور غزہ کی تعمیر ِ نو کیلئے عملی اقدامات ممکن ہوں گے، فلسطین کے حق خودارادیت، القدس الشریف کو دارالحکومت بنانے اور آزاد ریاست کی راہ ہموار ہوگی پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد اور فریم ورک کے تحت غزہ امن منصوبے کے نفاذ میں معاونت کی اپنی مسلسل کوششوں کے سلسلے میں بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا،دفتر خارجہ پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق غزہ میں پائیدار قیام امن کیلیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف...
    سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں سولر سسٹم پر منتقل ہونے والے ہزاروں کنکشنز کی بلنگ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث صارفین کو سولر ایکسپورٹ یونٹس کے بجائے امپورٹ یونٹس کے بھاری بلز جاری کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق لیسکو نے سولر سسٹم کی بنیاد پر ایکسپورٹ یونٹس کی ریڈنگ چارج نہ کی، جس کے نتیجے میں صارفین کے میٹرز سے پیدا ہونے والی برقی توانائی (ایکسپورٹ) کو ریکارڈ نہیں کیا گیا۔ اس کے بجائے صارفین کو امپورٹ یونٹس کے بلز بھجوا دیے گئے، جس سے انہیں غیر حقیقی اور بھاری بلز کی ادائیگی کا سامنا کرنا پڑا۔ بسنت پر لاہور میں شہریوں کیلئے فری ٹرانسپورٹ چلائی جائے گی سولر سسٹم کے...
    ڈی آئی خان ٹانک روڈ پر نامعلوم افراد نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے آگ لگانے سے پہلے پمپ کے اسٹاف کو رسیوں سے باندھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تعداد 30 سے 40 کے درمیان تھی۔
    فائل فوٹو جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس غزہ پر قبضہ کا منصوبہ ہے۔ لیاقت بلوچ نے یہ بات ایک بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں شعلہ بیانی سے اتحادیوں کے لیے نورا کشتی کا نیا اکھاڑا دیا ہے۔ پاکستان غزہ امن بورڈ کا حصہ، ٹرمپ کی دعوت قبول، مستقل جنگ بندی، انسانی امداد میں اضافہ، تعمیر نو ہوسکے گی، دفتر خارجہاسلام آبادپاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام... ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے گندم کی قیمت 3500 روپے مقرر کر کے زراعت اور کسان کی بربادی کی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن...
    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا، جس کے تحت پیٹرولنگ کے لیے پہلی مرتبہ الیکٹرک گاڑی متعارف کرائی گئی ہے اور یہ اعزاز پنجاب کو حاصل ہوا ہے۔ افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گرین پولیسنگ یونٹ کی الیکٹرک پیٹرولنگ گاڑی کا معائنہ کیا اور خود الیکٹرک وہیکل ڈرائیو بھی کی۔ اس موقع پر مریم نواز کو گرین پولیسنگ یونٹ اور الیکٹرک وہیکل کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس میں بتایا گیا کہ لاہور میں جدید ترین بی وائی ڈی الیکٹرک گاڑی کے ذریعے ٹریفک اور پیٹرولنگ کے فرائض انجام دیے جائیں گے۔ یہ ماحول دوست الیکٹرک...
    ویب ڈیسک :ملک بھر میں پٹرولنگ کیلئے پہلی الیکٹرک گاڑی پنجاب کا اعزاز، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کی تاریخ کے پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گرین پولیسنگ یونٹ کی الیکٹرک پٹرولنگ گاڑی کا معائنہ کیا اور الیکٹرک وہیکل کو خود ڈرائیو کیا، لاہور میں پہلی جدید ترین بی وائی ڈی الیکٹرک ٹریفک سے پٹرولنگ کی جائے گی۔  اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو گرین پولیسنگ یونٹ اور الیکٹراک وہیکل پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ لاہور کے پارکوں اور گرین بیلٹس میں پتنگ بازی پر پابندی عائد  دوران بریفنگ بتایا گیا کہ ماحول دوست الیکٹرک گاڑی کی رینج 410 کلومیٹر فی چارج ہے، الیکٹرک گاڑی 30 سے 80...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات و واقعات میں خاتون سمیت 6 افراد جاںبحق ہوگئے‘ دیگر واقعات میں 2افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اتحاد ٹاؤن کے علاقے بلدیہ ٹائون خیبر چوک کے قریب کلہاڑی کے وار سے 55سالہ شخص رازمہ خان ولد میر افضل خا ن قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی لاش کو قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے سپر دکر دیا گیا۔ قتل ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ لانڈھی کے علاقے لانڈھی نمبر 4 اٹک پیٹرول پمپ کے قریب فائرنگ سے 50 سالہ گل فراز ولد پشت خان کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم خان وڈا کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے پستول برآمد کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) نگراں تاریخ جماعت کمیٹی اور رکنِ ضلعی شوریٰ روبینہ فرید نے کہا ہے کہ روزوں کا اصل مقصد تقویٰ کا حصول ہے اور رمضان المبارک تقویٰ اختیار کرنے کا ایک بہترین اور قیمتی موقع فراہم کرتا ہے۔ ضلع شمالی کے تحت منعقدہ اجتماعِ امیدواران میں استقبال رمضان کے موضوع پر درس دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک ہمیں تقویٰ اختیار کرنے، اپنی ذمہ داریوں کو پہچاننے اور اقامتِ دین کے عملی کاموں میں خود کو سرگرم کرنے کا درس دیتا ہے۔ تقویٰ صرف عبادات تک محدود نہیں بلکہ دین کے غلبے کیلیے جدوجہد کرنا بھی تقویٰ کا بنیادی تقاضا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رمضان وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں قرآنِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب حکومت نے پاسکو سے 7 لاکھ ٹن گندم خرید لی۔ 3 لاکھ میٹرک ٹن کی پہلی کھیپ موصول ہوگئی۔میڈیا ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر جنرل فوڈ امجد حفیظ کا کہنا ہے کہ پنجاب کو ویٹ ایئر 10 اپریل تک 7 لاکھ ٹن گندم کا شارٹ فال تھا۔محکمہ زراعت نے گندم امپورٹ کرنے کی بجائے پاسکو سے خریدنے کی تجویز دی تھی، پاسکو سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی پہلی کھیپ موصول ہو چکی ہے، پاسکو نے مزید 4 لاکھ میٹرک ٹن گندم بھی پنجاب کو جاری کر دی ہے۔گندم کی حکمت عملی کے تحت مرحلہ وار فلار ملز کو سپلائی جاری ہے، ملز کو سبسڈائز گندم کی یومیہ فراہمی 15سے بڑھا کر 20 ہزار میٹرک ٹن...
    اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قائم کی گئی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دینے کے بعد اسرائیلی وزیراعظم  نیتن یاہو کے دفتر نے بدھ کو جاری کردہ بیان میں تصدیق کی کہ وزیراعظم اس عالمی فورم کے رکن کے طور پر شامل ہوں گے۔ نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ بورڈ آف پیس میں مختلف ممالک کے عالمی رہنما حصہ لیں گے اور اس کا بنیادی مقصد بین الاقوامی تنازعات کے حل اور امن کے فروغ میں...
    کراچی کے گل پلازہ میں ہونے والی خوفناک آتشزدگی کے بعد ملبے میں اب لاشوں کے بجائے انسانی باقیات مل رہی ہیں، جن کی حالت انتہائی خراب ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی: گل پلازہ کی دکان سے 20 سے 25 لاشیں مل گئیں، کل تعداد 60 تک پہنچ گئی ان باقیات میں ٹوٹی ہوئی ہڈیاں اور ٹوٹے ہوئے دانت شامل ہیں۔ ہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہونے کے باعث ڈی این اے کے لیے سیمپل بھی نہیں لیے جا سکتے، جس کی وجہ سے ورثا کو باقیات حوالے کرنے میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔ ڈاکٹر سمیعہ کے مطابق گل پلازہ سے ملنے والی باقیات اس حد تک جل چکی ہیں کہ ڈی این اے کا حصول قریباً ناممکن ہو گیا ہے۔ انہوں نے بتایا...
    پی پی آئی گل پلازا آتشزدگی واقعے میں جاں بحق افراد کی لاشوں کے دوبارہ سیمپل لینے کے لیے متعدد لاشیں ایدھی سرد خانے سے سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق گل پلازا سے ملی لاشوں کے سیمپل لینے کا عمل شروع کردیا گیا ہے، جو بعد ازاں کراچی یونیورسٹی کے کیمیکل ایگزامن لیبارٹری بھیجے جائیں گے۔ دکانوں سے برآمد لاشوں کا ڈی این اے بھی نہیں لیا جاسکتا، ڈاکٹر سمیعہپولیس سرجن کراچی ڈاکٹر سمیعہ نے تصدیق کی ہے کہ 2 دکانوں سے برآمد ہونے والی لاشوں کا ڈی این اے بھی نہیں لیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ سے معلوم کیا جاسکے گا کہ لاشوں پر کوئی کیمیکل موجود ہے یا نہیں، اگر کیمیکل پایا گیا تو...
    پاکستان (نیوزڈیسک)دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نے غزہ بورڈ آف پیس میں شرکت کی امریکی دعوت قبول کر لی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو عالمی بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت دی گئی تھی۔ پاکستان نے یہ دعوت قبول کر لی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ غزہ امن پلان اور سلامتی کونسل کی قرارداد کےعملی نفاذ کیلئے جاری کوششوں کاحصہ ہے۔ امید ہے نئے فریم ورک کے قیام سے مستقل جنگ بندی اوربحالی کیلئےٹھوس اقدامات سامنےآئیں گے۔ فلسطینی عوام کےحقِ خودآرادیت کیلئےقابلِ عمل سیاسی حل ناگزیر ہے۔پاکستان نے بطور رکن بورڈ آف پیس مثبت کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ...
    پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق غزہ میں پائیدار قیام امن کیلیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کو دی جس کو انہوں نے قبول کرلیا۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد اور فریم ورک کے تحت غزہ امن منصوبے کے نفاذ میں معاونت کی اپنی مسلسل کوششوں کے سلسلے میں بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو امید ہے کہ اس فریم ورک کے قیام سے مستقل جنگ بندی کے نفاذ، فلسطینی...
    سٹی 42 : ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے قیام کے لیے بورڈ آف پیس (BoP) میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی۔  ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی جانب سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت دی گئی تھی، امریکی صدر ٹرمپ کی دعوت کے جواب میں، پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے تحت غزہ امن منصوبے کے نفاذ کی حمایت کے لیے بورڈ آف پیس (BoP) میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اس امید کا اظہار کرتا ہے کہ اس فریم ورک کے قیام سے مستقل جنگ بندی کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی ہے۔، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت دی گئی تھی جس کے جواب میں پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے تحت غزہ امن منصوبے کے نفاذ کی حمایت کے لیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اس امید کا اظہار کرتا ہے کہ اس فریم ورک کے قیام سے فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد میں نمایاں اضافے اور غزہ کی تعمیر نو کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے۔ پاکستان کو یہ بھی امید...
    فوٹو: اے ایف پی  ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے لیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی تھی۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے تحت غزہ امن منصوبے کی حمایت کا اعلان کیا، بورڈ آف پیس کا مقصد غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلئے عملی اقدامات کرنا ہے۔ غزہ امن بورڈ، امریکی صدر کی شہباز شریف کو شمولیت کی دعوتدفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں پائیدار امن کے لیے پاکستان بین الاقوامی برادری کے ساتھ رابطے میں رہے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا...
    متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور پاکستان کے بعد ترکیہ نے بھی غزہ میں قیام امن کے لیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ترکیہ غزہ میں امن کے لیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے تیار ہے۔ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے لیے قائم کردہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کی تھی۔ آج پاکستان نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرتے ہوئے...
    ویب ڈیسک : لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے صارفین کیلئے سولر گرین میٹرز لگانے پر پابندی عائد کردی۔ لیسکو نے توانائی کے وزارت کے احکامات کے بعد سولر گرین میٹر کی تنصیب عارضی طور پر معطل کر دی. اس پابندی کا اطلاق رہائشی اور صنعتی صارفین دونوں پر ہوگا، ساتھ ہی لیسکو نے تصدیق کی ہے کہ نئے میٹرز صرف اس وقت نصب کیے جائیں گے جب وزارت سولر گرین میٹر کی نئی پالیسی جاری کرے گی۔  ای چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس بلاک اسی طرح دیگر تمام ڈسٹریبیوشن کمپنیوں نے بھی سولر کنکشن کی فراہمی معطل کر دی ہے جب تک کہ وزارت کی نئی ہدایات موصول...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرنے کی تصدیق کردی۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی تھی۔  ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2803 کے تحت غزہ امن منصوبے کی حمایت کا اعلان کیا، بورڈ آف پیس کا مقصد غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے عملی اقدامات کرنا ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان نے فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد میں اضافے کی ضرورت پر  بھی زور...
    ایڈیشنل آئی جی کراچی پولیس اسٹیشن جوہرآباد پہنچے جہاں انہوں نے 150 کیمروں پر مشتمل نئے قائم کیے گئے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کمیونیٹی پولیسنگ کراچی کے چیف اور ان کی ٹیم کی جانب سے شہر میں جرائم کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کاوشوں اور پولیس کے ساتھ مؤثر باہمی تعاون کو سراہا۔ اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے تھانہ نارتھ ناظم آباد میں کمیونیٹی پولیسنگ کراچی (CPK) کے تعاون سے قائم کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ماڈل تھانے کے مختلف شعبہ جات بشمول رپورٹنگ روم، وومن ڈیسک، لاک اپ اور دیگر رومز...
    پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے لیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے امریکا کی جانب سے گرین لینڈ پر ممکنہ ٹیرف کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات ناقابل قبول ہیں۔ ورلڈ اکنامک فورم میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیاکہ کینیڈا آرکٹک میں سلامتی اور خوشحالی کے لیے بامقصد مذاکرات کی حمایت کرتا ہے اور گرین لینڈ و ڈنمارک کے ساتھ مضبوط تعلقات برقرار رکھے گا۔ مزید پڑھیں: کیا کینیڈا امریکا کی 51ویں ریاست بن سکتا ہے؟ مارک کارنی نے عالمی نظام پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ دنیا اب طاقتور ممالک کے درمیان مقابلے کے ایک نئے دور میں داخل ہو چکی ہے اور پرانا عالمی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ انہوں نے خبردار کیاکہ معاشی انضمام کو دباؤ کے آلے کے طور...