2026-06-02@21:06:23 GMT
تلاش کی گنتی: 9425

«معمول پر»:

(نئی خبر)
    سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکینِ پارلیمنٹ کی جانب سے جمع کرائے گئے میمورنڈم کو وصول کرتے ہوئے اس سے متعلق امور متعلقہ انتظامی حکام کو بھجوا دیے ہیں، جبکہ آئندہ ایسے معاملات سے نمٹنے کے لیے معیاری آپریٹنگ طریقۂ کار (ایس او پیز) بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:راولپنڈی میں دھرنا ختم، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی آج پھر ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے سپریم کورٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اراکینِ پارلیمنٹ، جن میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا بھی شامل تھے، 30 جنوری 2026 کو اپنے قید رہنما تک رسائی سے متعلق خدشات کے اندراج کے لیے سپریم کورٹ...
    لاہور: پنجاب حکومت کا بسنت کے تینوں روز ینگو کے ذریعے یومیہ 60 ہزار مفت رائڈز فراہم کرنے کے اعلان پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ پنجاب حکومت اور ینگو کے درمیان بسنت کے تین دنوں میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 80 ہزار مفت رکشہ رائڈز فراہم کرنے کا معاہدہ کیا گیا تھا تاہم حکومتی اعلان کے برعکس شہریوں کو ینگو رکشہ سروس مفت فراہم نہیں کی جا سکی۔ ینگو رکشہ سروس استعمال کرنے والے مسافروں سے باقاعدہ کرایہ وصول کیا گیا جس کے شواہد سامنے آ گئے ہیں، اندرون شہر بھی ینگو رائڈ کے پیسے وصول کیے جا رہے ہیں اور فری رائڈ کا اعلان صرف زبانی جمع خرچ ثابت ہوا ہے۔ ینگو رکشہ ڈرائیور نے تصدیق کرتے...
    —فائل فوٹو مردان میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر سول جج اعجاز اعوان کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔پشاور ہائی کورٹ نے سینئر سول جج کو ملازمت سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سول جج اعجازالحق نے دوران ملازمت ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کی اور انہوں نے شوکاز کا تسلی بخش جواب نہیں دیا۔
    نیو ٹاؤن پولیس نے شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد اور بھتہ وصول کرنے والے 4 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے سوشل میڈیا کے ذریعے شہری سے دوستی کی، پھر ملاقات کے بہانے بلا کر اسے یرغمال بنایا اور تشدد کا نشانہ بنا کر بھتہ وصول کیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے شہری سے لوٹی گئی 11 لاکھ روپے کی رقم بھی برآمد کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ایس پی راول سعد ارشد کے مطابق زیرِ حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے عدالت میں پیش کیا جائے گا...
    راولپنڈی: نیو ٹاؤن پولیس نے شہری کو حبس بے جا میں رکھ کر تشدد اور بھتہ وصول کرنے والے 4 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے سوشل میڈیا کے ذریعے شہری سے دوستی کی، پھر ملاقات کے بہانے بلا کر اسے یرغمال بنایا اور تشدد کا نشانہ بنا کر بھتہ وصول کیا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے شہری سے لوٹی گئی 11 لاکھ روپے کی رقم بھی برآمد کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ایس پی راول سعد ارشد کے مطابق زیرِ حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے...
    لبنان نے اسرائیل کے مبینہ طور پر سرحدی علاقوں میں کیمیائی مواد کے چھڑکاؤ کے معاملے کو عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لبنانی صدر جوزف عون نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ اس کے طیاروں نے جنوبی لبنان میں زہریلے کیمیائی مادے بشمول گلائیفوسیٹ اسپرے کیے ہیں جو ماحول، زراعت اور عوامی صحت کے لیے خطرہ ہیں۔ لبنان نے اس عمل کو “ماحولیاتی و صحت کے جرائم“ اور اپنی خودمختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ طائرة زراعية إسرائيلية ترش مواد سامة على الأراضي في بلدات بالقطاع الغربي من جنوب لبنان pic.twitter.com/zsWf0yT8OH — Leb Now (@leb_now) February 1, 2026 لبنان کی حکومت نے بین الاقوامی فورمز، بشمول اقوام متحدہ کے متعلقہ اداروں اور سلامتی کونسل میں اس معاملے کو اٹھانے...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ہم بارش کے بعد نمی سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ میں نے پہلی بار سری لنکا میں پچ پر اتنی گھاس دیکھی ہے۔ ہم تین فاسٹ بولرز اور آل راؤنڈرز کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔نیدرلینڈز کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہم بھی پہلے بولنگ کرنا چاہتے تھے۔انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لیے ایک بڑا گیم ہے، ہم گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے بھارت اور سری لنکا میں کھیل رہے ہیں اور یہاں کی کنڈیشنز سے واقف ہیں۔
    سیالکوٹ (نامہ نگار) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے سیالکوٹ کا دورہ کیا اور یہاں انہوں نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی نئی تعمیر شدہ دو منزلہ عدالتوں کی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ امجد اقبال رانجھا بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا استقبال ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ ندیم طاہر سید، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی اور قائم مقام ڈی پی او حسیب راجہ نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز، سینئر سول ججز، سول ججز، ضلعی عدلیہ کے افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔ تقریب میں ممبران پنجاب بار کونسل رضا سبحانی اور حسن سرفراز بھلی، سابق رکن شمشاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیا تم ڈر گئے اس بات سے کہ تخلیہ میں گفتگو کرنے سے پہلے تمہیں صدقات دینے ہونگے؟ اچھا، اگر تم ایسا نہ کرو اور اللہ نے تم کو اس سے معاف کر دیا تو نماز قائم کرتے رہو، زکوٰۃ دیتے رہو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے رہو تم جو کچھ کرتے ہو اللہ اس سے باخبر ہے۔ کیا تم نے دیکھا نہیں اْن لوگوں کو جنہوں نے دوست بنایا ہے ایک ایسے گروہ کو جو اللہ کا مغضوب ہے؟ وہ نہ تمہارے ہیں نہ اْن کے، اور وہ جان بوجھ کر جھوٹی بات پر قسمیں کھاتے ہیں۔ (سورۃ المجادلۃ:13تا14)سیدنا عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    عمران خان نے دائیں آنکھ میں نظر کی کمی کی شکایت کی اور ان کی رضامندی سے علاج کیا گیا،پمز اسلام آباد کے سینئر اور مستند ماہر امراض چشم نے اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا مکمل معائنہ کیا،ایگزیکٹو ڈائریکٹر معائنے میں سلٹ لیمپ معائنہ، فنڈواسکوپی، آنکھ کے اندرونی دباؤ کی پیمائش، ضروری لیبارٹری ٹیسٹس اور ریٹینا کا آپٹیکل کوہیرنس ٹوموگرافی شامل تھا،طبی عمل 20 منٹ میں کامیابی سے مکمل ہوا،ذرائع پمز اسپتال اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کے معائنے کی تازہ میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین نے دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی تشخیص کی ہے جبکہ ذرائع کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-10 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پمز اسپتال اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کے معائنے کی تازہ میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین نے دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی تشخیص کی ہے جبکہ ذرائع کے مطابق ان کے اہل خانہ کو رپورٹ موصول ہوگئی ہے۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کی جانب سے جاری بانی پی ٹی آئی کی طبی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 74 سالہ عمران خان نے دائیں آنکھ میں نظر کی کمی کی شکایت کی اور پمز اسلام آباد کے سینئر اور مستند ماہر امراض چشم نے اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا مکمل معائنہ کیا۔رپورٹ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
     متحدہ عرب امارات نے پہلی بار پاکستان کو دیا گیا دو ارب ڈالر کا قرض صرف ایک ماہ کے لیے رول اوور کردیا ہے جب کہ یو اے ای بھارت کے قریب جانے سے پہلے پاکستان کو دیا گیا اپنا قرض ایک سال کے لیے رول اوور کر دیتا تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یو اے ای نے دو ارب ڈالر کا میچور قرض 6.5 فی صد کی موجودہ شرح پر ایک ماہ کے لیے رول اوور کر دیا ہے یہ دو ارب ڈالر پاکستان کے مجموعی سولہ ارب ڈالر کے ذخائر زرمبادلہ کا حصہ ہیں اور اس پر پاکستان سالانہ 13 کروڑ ڈالر سود موجودہ شرح پر ادا کرتا ہے۔ یو اے ای نے قرض کی مدت اور شرح...
    عمران خان کی دائیں آنکھ متاثر، پمز اسپتال کی تازہ میڈیکل رپورٹ اہل خانہ کو موصول WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پمز اسپتال اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی آنکھ کے معائنے کی تازہ میڈیکل رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین نے دائیں آنکھ کی بینائی متاثر ہونے کی تشخیص کی ہے جبکہ ذرائع کے مطابق ان کے اہل خانہ کو رپورٹ موصول ہوگئی ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کی جانب سے جاری بانی پی ٹی آئی کی طبی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 74 سالہ عمران خان نے دائیں آنکھ میں نظر کی کمی کی شکایت کی اور پمز...
    سٹی 42: بانی چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی دائیں آنکھ کا کامیاب طبی علاج ہوا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے تفصیلی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی۔پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کی مجموعی صحت تسلی بخش ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کی دائیں آنکھ میں بینائی متاثر ہونے کی تشخیص کی گئی۔پمز اسلام آباد کے ماہرین کی جانب سے عمران خان کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔طبی معائنے کے بعد عمران خان میں رائٹ سینٹرل ریٹینل وین اوکلوژن کی تشخیص کی۔ عمران خان کو علاج کے لیے رات گئے پمز منتقل کیا گیا۔پمز میں عمران خان کو اینٹی وی جی ای ایف انٹرا ویٹریل انجیکشن دیا گیا۔علاج معیاری...
    فائل فوٹو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارتی (نیپرا) حکام نے تصدیق کی ہے کہ اب تک ملک میں 6 ہزار میگاواٹ بجلی پیداوار کے سولر لگ چکا ہے۔نیپرا اسلام آباد میں چیئرمین وسیم مختارکی سربراہی میں نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025ء پر عوامی سماعت ہوئی، جس میں پی پی رہنما ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔ حکومتی درخواست پر نیپرا کی بجلی کھپت پر رعایتی نرخ کی منظورینیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) حکومتی درخواست پر اضافی بجلی کی کھپت پر رعایتی نرخ کی منظور ی دے دی، فیصلہ وفاقی حکومت کو موصول ہو گیا۔ ندیم افضل چن نے تجویز دی کہ اس سماعت کو سوشل میڈیا پر بھی دکھایا جائے، جس پر نیپرا حکام نے کہا کہ فی الحال ممکن...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ازبکستان بزنس فورم کے انعقاد پر وزیراعظم شہبازشریف نےخطاب میں کہا پاکستان کے ٹیکسٹائل برآمد کنندگان ازبکستان میں پلانٹس لگانےکےخواہاں ہیں،ٹیکسٹائل پلانٹس سے دونوں ملکوں کو معاشی فائدہ ہوگا،ازبک کمپنیوں کو سرمایہ کاری کامحفوظ اورپُرکشش ماحول فراہم کریں گے،،3 ارب 40کروڑ ڈالر کے سمجھوتوں پر عملدرآمد اہم پیشرفت ہے وزیراعظم شہباز شریف نےکہااقتصادی تعلقات اورتجارتی روابط میں اضافہ خوش آئند ہے،گزشتہ بزنس فورم کی بدولت باہمی تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا،گزشتہ ایک سال میں 450 ملین ڈالرکی تجارتی سرگرمیاں ہوئیں،سرمایہ کاری کےفروغ کیلئےبزنس فورم ایک مؤثرپلیٹ فارم ہے،دونوں ملکوں میں باہمی تجارت کےمزید فروغ کی صلاحیت موجود ہے،باہمی تجارت کا حجم 2 ارب ڈالرتک لےجانےپراتفاق ہوا، سائنس وٹیکنالوجی،توانائی ،زراعت میں تعاون کے فروغ پر اتفاق...
     لاہور میں بسنت کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم فعال کر دیا گیا، 16 الائیڈ محکموں کے فوکل پرسن تعینات کئے گئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق کنٹرول روم کے ذریعے غیر قانونی 980 پتنگیں اور 51 ڈور پنے پکڑے گئے، مینوفیکچررز، ٹریڈرز اور سیلرز کے خلاف 5 ایف آئی آر درج کروائی گئیں، 6 ٹریڈرز، سیلرز کو حوالہ پولیس کیا گیا۔انچارج ضلعی انتظامیہ کنٹرول روم محمد سلیمان نے کہا کہ لاہوریئے بسنت منائیں ہم ان کے لئے ڈیوٹی دیں گے، جو واقعات رونما ہو رہے ہیں معمولی نوعیت کے ہیں، جنکو فوری نمٹا دیا جاتا ہے۔
      سعودی عرب میں جنگلی حیات کے تحفظ اور قدرتی توازن کی بحالی کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف (این سی ڈبلیو) نے کنگ سلمان بن عبدالعزیز رائل ریزرو میں 140 جنگلی جانور قدرتی ماحول میں چھوڑ دیے ہیں۔ NCW Releases 140 Wild Animals into King Salman Royal Reserve.https://t.co/9UxCG7ReQE#SPAGOV pic.twitter.com/cty9CzbzKE — SPAENG (@Spa_Eng) February 5, 2026 سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف نے کنگ سلمان بن عبدالعزیز رائل ریزرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے خطرے سے دوچار جنگلی انواع کو دوبارہ قدرتی مسکن میں متعارف کرانے کا عمل مکمل کیا۔ اس مرحلے میں 30 عربی اوریکس، 70 ریم غزالیں (صحرائی غزال) اور 40 حبّارہ بسٹرڈز کو ریزرو میں چھوڑا...
    طاہر جمیل: بسنت کے دوران ڈپٹی کمشنر دفتر میں کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا . ڈپٹی کمشنر دفتر میں کنٹرول روم بسنت کے دونوں میں کوئی چھٹی نہیں، کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا . تمام الائیڈ محکموں کے نمائندگان موجود ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ نمائندگان تینوں شفٹوں میں کام کریں گے۔  صوبہ بھر میں بسنت کی تعطیلات کے دوران محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیر انتظام طبی مراکز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ بہاول وکٹوریہ اور سر صادق عباسی ہسپتال جمعہ اور ہفتہ کے روز معمول کے مطابق سروسز فراہم کریں گے۔  بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک چھ اور سات فروری کو ہسپتالوں کی...
    سربراہ تحریک بیداری امت مصطفیٰ نے کہا کہ نے خبردار کیا کہ فلسطین اور کشمیر سے غفلت پاکستان کی سلامتی کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتی ہے، اصول پرست طبقہ ہی کشمیر اور فلسطین کے لیے مؤثر آواز بلند کر سکتا ہے، مگر عالمی سطح پر اصول پسندی کمزور پڑ چکی ہے اور مفاد پرست قوتیں ذاتی مفادات کی خاطر کشمیر اور القدس کی سوداگری میں ملوث ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ یومِ کشمیر کے موقع پر جامعہ العروۃ الوثقیٰ، لاہور میں علامہ سید جواد نقوی کی زیرِ سرپرستی المصطفیٰ اسکاؤٹس کی جانب سے یکجہتی کشمیر پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ اس پریڈ میں نوجوانوں نے کشمیری عوام کے حق میں بھرپور نعرے بلند کیے اور اپنی عملی وابستگی کا مظاہرہ...
    آسٹریلیا کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ایک اور بڑا دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تجربہ کار فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ہیزل ووڈ 12 نومبر کو شیفیلڈ شیلڈ میچ کے دوران ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے اور اس کے بعد سے کوئی میچ نہیں کھیل سکے۔ اگرچہ انہیں ابتدائی طور پر ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا، تاہم آسٹریلوی سلیکٹر ٹونی ڈوڈیمیڈ کے مطابق ان کی مکمل فٹنس میں واپسی میں مزید وقت درکار ہے۔ سلیکٹرز نے واضح کیا کہ ان کی بحالی کے عمل میں تیزی لانا خطرناک ہو سکتا ہے، تاہم فی الحال ان کا کوئی متبادل نامزد نہیں...
    بلوچستان میں بھارتی پروکسی فتنہ الہندوستان کی حالیہ بربریت کے دوران پاک فوج عوام کی حفاظت کے لیے میدان میں ڈٹی رہی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پروکسی فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی سے متاثرہ خاندانوں کیلئے پاک فوج کے بروقت امدادی کاروائیوں کی بھرپور پزیرائی کی جارہی ہے۔ نوشکی بلوچستان سے تعلق رکھنے والی متاثرہ لڑکی نے پاک فوج کی جُرات و قربانی کو سراہتے ہوئے کہا کہ رات کے چار بجے بلوچی لباس پہنے 2 دہشتگردوں نے ہم پر حملہ کیا اور میرے پورے خاندان کو نشانہ بنایا۔ لڑکی نے بتایا کہ پاک فوج نے بروقت پہنچ کر ہماری حفاظت کی،ایمبولنس کے ذریعے ہسپتال پہنچایا جہاں ہمیں بہترین نگہداشت فراہم کی جا رہی ہے۔ گوادر بلوچستان سے تعلق رکھنے والی زخمی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امہات المومنینؓ نے معاشرے کی اصلاح و تربیت کا فریضہ بخوبی نبھایا۔ رسولؐ کی وفات کے بعد وہ جتنا عرصہ بھی زندہ رہیں، اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لیے کوشاں رہیں۔ وہ دوسری عورتوں، لڑکیوں، اسی طرح مردوں اور نوجوانوں کو کوئی غلط کام کرتے ہوئے دیکھتیں تو فوراً ٹوک دیتیں۔ کسی معاملے میں کوتاہی محسوس کرتیں تو انھیں توجہ دلاتیں اور مثالی اسلامی زندگی گزارنے کی تلقین کرتیں۔ اس سلسلے میں چند واقعات ذیل میں پیش کیے جا رہے ہیں۔ سیدہ عائشہؓ کے ایک گھر میں کچھ کرایہ دار تھے۔ وہ شطرنج کھیلا کرتے تھے۔ ان کو کہلا بھیجا کہ اگر تم اس حرکت سے باز نہ آؤ گے تو گھر سے نکلوا دوں گی (سیرت...
    ملتان میں یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ملتان کے امیر کا کہنا تھا کہ وقت آ گیا ہے کہ تحریکِ آزادی کشمیر کو ازسرِ نو منظم کیا جائے اور عالمی سطح پر اس مقدمے کو پوری قوت کے ساتھ اجاگر کیا جائے۔ بھارت سے تجارت کے بجائے اسے عالمی سطح پر تنہا کرنے کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد کو معذرت خواہانہ رویہ ترک کر کے کشمیریوں کا مقدمہ پوری دنیا میں مضبوط انداز سے لڑنا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ جماعتِ اسلامی ملتان کے زیرِاہتمام یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر نکالی گئی ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ملتان صہیب عمار صدیقی نے کہا ہے کہ کشمیر سہ فریقی بین الاقوامی مسئلہ اور...
    --فائل فوٹو  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کل نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر عوامی سماعت کرے گی۔نیپرا میں سی پی پی اے اور ڈسکوز کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔ذرائع کے مطابق نئے سولر صارفین سے گرڈ میں فراہم کی جانے والی اضافی بجلی 26 کی بجائے ساڑھے 11 روپے یونٹ میں خریدے جانے کا امکان ہے جبکہ حکومت سولر صارفین کو فراہم کی جانے والی بجلی کی پوری قیمت وصول کرے گی۔ نئے ریگولیشنز کے تحت نیٹ میٹرنگ سولر صارفین کے ساتھ معاہدوں کی مدت 7 سال کی بجائے 5 سال کرنے کی تجویز ہے مجوزہ ریگولیشنز کے تحت سولر صارفین کیلئے یونٹ کے بدلے یونٹ ایڈجسٹ نہیں ہوسکے گا۔سولر صارفین گرڈ سے حاصل بجلی کی...
    میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی چڑیا گھر میں سالانہ فلاورشو کا افتتاح کر دیا۔  اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ کراچی چڑیا گھر کو تفریح اور ماحول دوست مقام بنانےکے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔  انہوں نے کہا کہ کراچی زو میں ترقیاتی کام تیزی سےجاری ہیں، زو میں جانوروں کی بہتر دیکھ بھال اور سہولتیں ہماری ترجیحات ہیں۔  میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ فلاور شو کا مقصد پودوں، درختوں اور ماحول کی اہمیت اُجاگر کرنا ہے۔  ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی زو میں شجرکاری اور گرین ایریاز کو وسعت دی جا رہی ہے، کراچی زو میں شہریوں کے لیے ثقافتی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔  میئر کراچی نے...
    حکومت بلوچستان نے کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں صورتحال معمول پر آنے کا اعلان کردیا، کوئٹہ کے کچھ علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن جاری ہونے کی تصدیق کردی۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا کہ کوئٹہ میں آپریشن میں 100 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، اسلحہ بھی برآمد ہوا، شہر میں آج انٹرنیٹ ڈیٹا بحال ہوجائے گا۔ شاہد رند نے کہا کہ جن علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن جاری ہے وہاں انٹرنیٹ سروس متاثر ہو سکتی ہے، نوشکی میں جن سڑکوں کو نقصان پہنچا، اُن کی بحالی کا کام جاری ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ محمد حمزہ شفقات نے کہا کہ نوشکی اور مستونگ میں جیل پر حملوں میں تقریباً 60 قیدی فرار ہوئے، جن...
    پولیس کے مطابق ناکے پر موٹر کار سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تاہم وہ فرار ہونے لگے، جس پر تعاقب کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں ناکہ بندی کے دوران رکنے کے اشارے پر نہ رکنے والی گاڑی پر پولیس فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ناکے پر موٹر کار سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا گیا تاہم وہ فرار ہونے لگے، جس پر تعاقب کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے دوران طلحہٰ ولد منظور سکنہ سفید ڈھیری گولی لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے قتل اور...
    بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے معاون، صوبائی وزرا اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے کوئٹہ میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 31 جنوری کو مسلح افراد کے حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے 216 دہشتگرد ہلاک کیے۔ بلوچستان میں حالات اب نارمل ہیں اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیںپاکستان کی انسداد دہشتگردی حکمت عملی عالمی سطح پر موثر قرار دی گئی ہے، وزیر اعظم صوبائی وزیر صحت کے مطابق 31 جنوری کو بلوچستان کے 12 مختلف مقامات پر حملے کیے گئے، جس میں 22 سیکورٹی اہلکار اور 36 عام شہری شہید ہوئے۔ وزیر اعلیٰ کے معاون شاہد رند نے کہا کہ حملہ آوروں کو ریڈ زون...
    لاہور میں بسنت،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 3روز کیلئے نوٹم جاری کردیا،پائلٹس کو محتاط رہنے کی ہدایت WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز نے لاہور میں تین روزہ بسنت فیسٹیول کے حوالے سے نوٹم جاری کردیا۔لاہور میں 6فروری سے 8فروری تک بسنت فیسٹیول منایا جائے گا، نوٹم بسنت کے دوران لاہور کی فضائی حدود میں پروازوں کی آمدورفت کے حوالے سے جاری کیا گیا ۔ نوٹم کے مطابق پائلٹس کو علامہ اقبال انٹرنیشنل پر ٹیک آف اور لینڈنگ کے دوران انتہائی محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، پائلٹس کم اونچائی پر پرواز اور ٹیک آف کے مرحلے میں اضافی چوکس اور محتاط رہیں۔نوٹم کے مطابق پائلٹس لینڈنگ کے وقت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے جیتنے کے امکانات کو نہایت مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اوپنرز اور بولرز ایونٹ میں ٹیم کی سب سے بڑی طاقت ہیں۔سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے اپنے یوٹیوب چینل پر پاکستان اسکواڈ کا تفصیلی تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ شاید کچھ لوگ اس سے اتفاق نہ کریں، لیکن میں صرف کرکٹ کی بات کر رہا ہوں، پاکستان کی موجودہ ٹیم میں نیا جذبہ اور مہارت واضح طور پر نظر آتی ہے اور مجھے لگتا ہے کہ یہ ٹیم اس ورلڈکپ میں بہت اچھا مظاہرہ کر سکتی ہے۔سابق اسپنر نے کہا کہ پاکستان...
    پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز نے  گیارہویں ایڈیشن کے لیے بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو ڈائریکٹ سائن کرلیا ہے۔ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے مستفیض الرحمان کو 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں سائن کیا ہے۔ مستفیض الرحمان اس سے قبل 2016 اور 2018 میں بھی لاہور قلندرز کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ Fizzzzzz ???? Our Bangladeshi brother, @Mustafiz90, picked in 2016 and 2018, is now our direct signing and finally back with the family. Once a Qalandar, always a Qalandar. ???? Amount spent on DS: PKR 6.44 Crore ????#Number1TeamForAReason #QalandarDilSe pic.twitter.com/rLMTJB6ybh — Lahore Qalandars (@lahoreqalandars) February 5, 2026 واضح رہے کہ لاہور قلندرز نے کپتان شاہین...
    لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے بنگلادیش کے مایہ ناز فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز نے مستفیض الرحمان کو 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں سائن کیا ہے، بنگلادیشی فاسٹ بولر کو ڈائریکٹ سائننگ کے تحت ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جس سے لاہور قلندرز کے بولنگ اٹیک کو مزید تقویت ملنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ واضح رہے کہ مستفیض الرحمان اپنی شاندار سلوور بالنگ اور ڈیٹھ اوورز میں مؤثر کارکردگی کے باعث دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں، وہ محدود اوورز کی کرکٹ میں خطرناک بولر سمجھے جاتے ہیں اور مختلف بین الاقوامی لیگز میں بھی اپنی صلاحیتوں...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کے لیے بنگلہ دیش کے نامور فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن کو براہِ راست معاہدے کے تحت ٹیم میں شامل کرلیا ہے، جس پر 6 کروڑ 44 لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی ہے۔ لاہور قلندرز نے جمعرات کو اپنے آفیشل ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بنگلہ دیشی بھائی مستفیض، جو 2016 اور 2018 میں قلندرز کا حصہ رہے، اب براہِ راست سائننگ کے تحت واپس خاندان میں شامل ہو گئے ہیں۔ ایک بار قلندرز، ہمیشہ قلندرز۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ تنازع: بنگلہ دیش نے پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا مستفیض الرحمٰن نے رواں سال...
    مشہور ناول ’ہیری پوٹر‘ کی مصنفہ جے کے رولنگ نے جنسی جرائم میں ملوث جیفری ایپسٹین کو ’ہیری پوٹر اینڈ دی کرسڈ چائلڈ‘ کی براڈوے افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کی تردید کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی مصنفہ نے بدنام زمانہ اور بچوں کے جنسی جرائم میں سزا یافتہ مجرم جیفری ایپسٹین سے مبینہ تعلقات کے حوالے سے زیر گردش افواہوں پر وضاحت جاری کر دی ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جیفری ایپسٹین کے جرائم سے متعلق 30 لاکھ سے زائد دستاویزات جاری کیے جانے کے بعد کئی بااثر شخصیات کے نام زیرِ بحث آئے، جن میں جے کے رولنگ کا نام بھی قیاس آرائیوں کی زد میں آیا۔ ہیری پوٹر سیریز سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی زیر صدارت بدھ کو ادارہ نور حق میں ہونے والی ’’کشمیر کانفرنس‘‘ نے بھارت کے غاصبانہ تسلط اور بدترین ریاستی جبر و تشدد کے خلاف اہل کشمیر کی جدو جہد آزادی کی مکمل حمایت اور شہدا کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آزادی ٔ کشمیر پر کوئی سمجھوتا قبول نہیں کیا جائے گا ، حکومت و ریاست کسی بھی قسم کی سودے بازی یا بزدلی کا مظاہرہ کرنے کے بجائے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل اور کشمیریوں کے حق ِ خودارادیت کے لیے اپنا کردار ادا کرے ، حکومت و ریاست آزادی ٔ کشمیر کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض ( انٹرنیشنل ڈیسک) ترک صدر طیب رجب اردوان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے،جہاں ریاض کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان نے ان کا استقبال کیا۔ ریاض کے قصر الیمامہ پہنچنے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ترک صدر کا خیرمقدم کیا۔ شاہی محل آمد پر ترک صدر کا پرتپاک استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال سمیت اہم امور پر بات چیت ہوئی، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان سولر انرجی معاہدہ کیا گیا، سعودی عرب ترکیہ میں 5 گیگاواٹ سولر انرجی کے منصوبے لگائے گا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے، وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔ نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں ۔ سیاسی اور اداروں کے حالات تیزی سے خراب ہو رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان ہی اس ملک کی امید ہیں  بڑا انسان وہ ہے جس کا خواب بڑا ہو  ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وزیر اعلیٰ بنوں وزیر اعلیٰ تو بن گیا لیکن آگے بڑھنا بڑا خواب ہے ۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ پنجاب...
    تصویر، فیس بک مصطفیٰ نواز اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرنے کا اعلان کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ سیاست میں ڈائیلاگ کے دروازے بند نہیں ہوتے۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات طے ہے، جگہ اور دن نہیں، رانا ثناء اللّٰہوزیراعظم کےمشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فیئر الیکشن کے ضابطے سیاستدانوں نے مذاکرات کی میز پر طے کرنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں مذاکرات کی دعوت دی، اس کے بعد اپوزیشن کی اس پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔اپوزیشن رہنما نے مزید...
    پاکستانی حکام کی کوشش ہے کہ متحدہ عرب امارات سے حاصل کردہ قرض کو ایک سال کے لیے رول اوور کرا لیا جائے تاکہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کی جا سکیں اور زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ میں کمی لائی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کے قرض کو ایک ماہ کے لیے رول اوور کرنے کی منظوری دے دی۔ جس سے پاکستان کو عارضی مالی سہولت حاصل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق 2 ارب ڈالر کی یہ رقم گزشتہ ماہ میچور ہو چکی تھی تاہم اب متحدہ عرب امارات نے اس قرض کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان...
    فوٹو: آئی ایس پی آر چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کوئی دہشتگرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا، تشدد اور دہشتگردی کسی جواز کے تحت قبول نہیں۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج کوئٹہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر انھوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو خراجِ تحسین کیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا اور فوج، ایف سی اور پولیس کے زخمی اہلکاروں سے ملاقات کی۔ اس سے قبل فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آمد پر...
    اسلام ٹائمز: استنبول کی نشست کی شکل و صورت اور مدعوئین کی فہرست سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ امریکہ ان مذاکرات کو بھی ایران پر دباؤ کیلئے استعمال کرے گا، پہلی کوشش یہ ہوگی کہ کسی طرح ایران تمام ضروری مطالبات کو مان لے۔ اگر نہیں مانتا تو امریکہ ان ثالثوں اور مصالحت کاروں کے سامنے سرخرو ہوگا کہ اس نے انکی بات کو مانا اور مذاکرات کو موقع دیا۔ مذاکرات کا نتیجہ جو بھی ہو، ایرانی قوم کو الرٹ رہنا چاہیئے، اسرائیل کبھی نہیں چاہے گا کہ کوئی ایسا معاہدہ طے پائے، جس میں اسکے وجود کے تحفظ کی ضمانت موجود نہ ہو۔ ان مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کیلئے کسی بھی قسم کی کارروائی خارج از امکان نہیں۔...
    نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کے غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری حق خود ارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کے غیر متزلزل عزم کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق جموں و کشمیر تنازعہ کا حل جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کی ضمانت ہے۔ پاکستان...
    سندھ وژن 2030 کے حصول میں تعاون قابل ستائش ہے، وزیراعلی کی صدر عالمی بینک کی گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے عالمی بینک کے صدر اجے بانگا سے ملاقات کے دوران کہا کہ سندھ وژن 2030 کے حصول میں ورلڈ بینک کا تعاون قابل ستائش ہے اور اس دوران پاکستان کے 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک 2026 تا 2035 سے ہم آہنگ کرنے کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور ورلڈ بینک گروپ کے صدر اجے بانگا کے درمیان ملاقات کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ اجلاس کا مقصد تھا کہ سندھ کی ترقیاتی ترجیحات کو ورلڈ...
      ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف فلم ساز روہت شیٹی کی رہائش گاہ کے باہر ہونے والی فائرنگ کی ذمہ داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کر لی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع روہت شیٹی کے گھر کے باہر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی، جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ایک مسلح شخص نےفلم سازکی رہائش گاہ کی عمارت کو نشانہ بناتے ہوئے متعدد فائرکیے،واقعے کے دوران 7.62 ملی میٹرکی کم ازکم پانچ گولیاں چلائی گئیں،بتایاجارہا ہےکہ فائرنگ کے لیے ایک جدید اور دیسی ساختہ اسلحہ استعمال کیا گیا تھا۔ تحقیقاتی حکام کےمطابق ممبئی کرائم برانچ کے اینٹی ایکسٹورشن سیل نے...
    پاکستان استنبول میں ہونے والے مجوزہ مذاکرات میں شرکت کرے گا، جن کا مقصد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنا اور بات چیت کے ذریعے تنازعے کے حل کی راہ ہموار کرنا ہے، ترجمان طاہر اندرابی امریکا کے نمائندہ خصوصی اور ایرانی وزیرخارجہ اپنے ممالک کی نمائندگی کریں گے،خطے کی طاقتوںسعودی عرب، قطر، مصر، عمان اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کوبھی دعوت دے دی،سفارتی ذرائع ایران اور امریکا کے درمیان ترکیے میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستان کو شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے۔دفترخارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ترکیے میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں دعوت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہاں پاکستان کو مذاکرات کے لیے دعوت دی...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔آل راؤنڈرز میں پاکستان کے صائم ایوب ایک بار پھرٹی 20 کے نمبر ون آل راؤنڈر بن گئے اور سکندر رضا ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر چلے گئے۔پاکستان کے محمد نواز ایک درجہ بہتری کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے اور شاداب خان 13 درجہ بہتری کے بعد 26 ویں نمبرپر آگئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے ابھیشیک شرما کا پہلا نمبر ہے جب کہ انگلش بیٹر فل سالٹ دوسرے اور ان ہی کے ہم وطن جوز بٹلر ایک درجہ بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی بیٹرز کی فہرست میں پاکستانی بیٹرز کی...
    سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بسنت فیسٹیول کے موقع پر شہر بھر میں بلا تعطل بجلی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے موچی گیٹ، لبرٹی، اچھرہ اور فیروزپور روڈ سے ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بجلی کی بلا تعطل فراہمی اور حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر آپریشنز عمران محمود، ایکسیئن گلبرگ محمد طاہر اور ایس ڈی او لبرٹی طاہر ستار بھی ان کے ہمراہ تھے۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا لیسکو چیف نے بتایا کہ حساس علاقوں میں قائم گرڈ اسٹیشنز پر حفاظتی جال (سیفٹی نیٹس)...
     پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بچوں کے ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ایڈوائزری کے مطابق آن لائن ماحول میں بچوں کی حفاظت والدین اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے، آن لائن تحفظ کو مزید مؤثر بنانے کے لیے پی ٹی اے نے والدین کو پیرنٹل کنٹرول سافٹ ویئر اور مواد کو فلٹر کرنے والے ٹولز استعمال کرنے کی سفارش کی ہے۔ایڈوائز ری کے مطابق کم عمر بچوں میں غیر محفوظ اور حد سے زیادہ انٹرنیٹ استعمال کے خدشات میں اضافہ ہو رہا ہے جس کیلئے والدین بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔پی ٹی اے نے والدین پر زور دیا...
    کراچی: شہر قائد میں تیز دھوپ کے ساتھ معمول سے تیز ہوائیں چل پڑی ہیں جبکہ آج سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں جزوی طور پر بحال ہو سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی ہواؤں کی رفتار 30 کلو میٹر فی گھنٹہ تک بڑھ رہی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں دن اور رات کا درجہ حرارت بڑھنے کا امکان کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران کم سے درجہ حرارت 17 اور زیادہ سے زیادہ 30 ڈگری ریکارڈ ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے کئی روز کے دوران موسم خشک اور راتیں خنک رہنے کی توقع ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اکثر لوگوں نے یہ تجربہ ضرور کیا ہوگا کہ جب وہ کسی نئی جگہ، ہوٹل یا اجنبی ماحول میں پہلی رات سونے کی کوشش کرتے ہیں تو نیند آنکھوں سے کوسوں دور رہتی ہے۔بستر آرام دہ ہونے کے باوجود کروٹیں بدلتی رہتی ہیں اور دماغ مسلسل متحرک محسوس ہوتا ہے۔ طویل عرصے سے یہ مسئلہ عام مشاہدے میں تھا، مگر اب سائنسدانوں نے اس کی واضح وجہ جاننے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔جاپان کی ناگویا یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے محققین نے اس سوال پر تحقیق کی کہ آخر کیوں کسی نئی جگہ پہلی رات نیند متاثر ہوتی ہے، جبکہ اگلی رات نسبتاً پرسکون نیند آ جاتی ہے۔ اس مقصد کے لیے سائنسدانوں نے چوہوں پر...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے معاشی منتظمین کے پاس متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کے رول اوور کے لیے اب صرف 12 دن باقی رہ گئے ہیں، جو اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع ہیں۔ مقررہ مدت کے اندر رول اوور نہ ہونے کی صورت میں پاکستان کو اسی ماہ یہ خطیر رقم واپس کرنا پڑے گی۔اصل شیڈول کے مطابق ایک ارب ڈالر 17 جنوری اور دوسرا ایک ارب ڈالر 23 جنوری 2026 کو واجب الادا تھا۔ یو اے ای نے ان دونوں ادائیگیوں پر ایک ماہ کی توسیع دی، جس کے بعد اب وزارتِ خزانہ نے 16 فروری 2026 تک ایک سالہ رول اوور کی نئی درخواست کر رکھی ہے۔ایک تیسرا ایک ارب ڈالر کا...
    امریکی میڈیا نے علاقائی سفارتکاروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ ہونے والے جوہری مذاکرات کا مقام ترکیے کے شہر استنبول کے بجائے عمان منتقل کرنا چاہتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا ان مذاکرات میں جوہری پروگرام کے علاوہ بیلسٹک میزائل اور خطے میں ایران سے منسلک گروہوں کی سرگرمیوں جیسے موضوعات بھی شامل کرنا چاہتا ہے، تاہم ایران کا مؤقف ہے کہ بات چیت صرف جوہری امور تک محدود رہنی چاہیے۔ سفارتکاروں کے مطابق ایران علاقائی ممالک کی براہِ راست شرکت کے حق میں بھی نہیں ہے۔ ادھر وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ رواں ہفتے متوقع بات چیت طے شدہ شیڈول کے مطابق ہی ہوگی اور امریکا سفارتی...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)  امارات نے پاکستان کے لیے مجموعی طور پر دو ارب ڈالر کے دوڈیپازٹ  رول اوور کر دیے ہیں جبکہ مزید ایک ارب ڈالر جولائی میں رول اوور ہونے کی توقع ہے،ائی ایم ایف قرضہ پروگرام کے تحت پاکستان کو ڈپازٹ  کی سہولت دینے والے ممالک جن میں سعودی عرب اور چین بھی شامل ہیں قرضہ پروگرام کی مدت کی تکمیل تک اپنے قرضے رول اوور کرتے رہیں گے قرضہ پروگرام کے ہر ریویو کے ساتھ ان ممالک کو بتانا پڑتا ہے کہ وہ پاکستان کے ذمے اپنے ڈپازٹ کو رول اور کر چکے ہیں،ایک ، ایک ارب ڈالر کے جن دو قرضوں کو رول اوور کیا گیا ہے۔ 16 اور 22 جنوری کو ان کے معیاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رْول بھی غیر آئینی ہے، تیراہ میں صوبائی حکومت بے گھر افراد کی کفالت کر رہی ہے آپریشن کی حمایت نہیں کررہی یہاں فسطائیت ہے، گزشتہ 2 دنوں میں کراچی شہر میں 180 لوگوں کو اغوا کیا گیا، پنجاب میں چھاپے مارے جا رہے ہیں قہر کا عالم ہے خوفزدہ حکومت ہے، جمعرات کی رات 3 بجے تک 50 ایم پی ایز موجود تھے، ہم سپریم کورٹ گئے وہاں 100ایم پی ایز موجود تھے، ہم اس نظام کو موقع دے رہے ہیں دیکھتے ہیں بات یہاں سے کہاں پہنچتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-15 پشاور /راولپنڈی /اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے، وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔ نشتر ہال میں یوتھ کنونشن کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں‘ نوجوان ہی اس ملک کی امید ہیں بڑا انسان وہ ہے جس کا خواب بڑا ہو ‘ پنجاب میں پی ٹی آئی ایم این ایز سے اسلحہ و گاڑیاں ٹپمرڈ کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، انہیں بھی قید کیا ہوا ہے‘ بانی کی بہنوں پر زہریلا پانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-5 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )متحدہ عرب امارات نے2 ارب ڈالر کا میچور قرض6.5 فیصد کی موجودہ شرح پر ایک ماہ کیلیے رول اوور کر دیا۔ یہ 2 ارب ڈالر پاکستان کے مجموعی16 ارب ڈالر کے ذخائر زرمبادلہ کا حصہ اور اس پر پاکستان سالانہ 13 کروڑ ڈالر سود موجودہ شرح پر ادا کرتا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ یو اے ای نے صرف ایک ماہ کیلیے قرض رول اوور کیا، قبل ازیں وہ ایک سال کیلیے کرتا تھا ۔ وفاقی و اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے میڈیاکو بتایا کہ یو اے ای نے ایک، ایک ارب ڈالر کے دوقرضے ایک ماہ کیلیے رول اوور کیے ،ایک قرض16 جنوری، دوسرا22 جنوری کو میچور...
    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے مزمل اسلم کی ملاقات ، جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون کی یقین دہانی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وزارتِ خزانہ این ایف سی اور دیگر متعلقہ مدات کے تحت خیبر پختونخوا کے جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون فراہم کرے گی تاہم تمام اقدامات طے شدہ طریقہ کار، قواعد و ضوابط اور شفاف عمل کے مطابق ہوں گے۔وزارتِ خزانہ کے مطابق یہ یقین دہانی انہوں نے وزارتِ خزانہ میں ملاقات کے لیے آئے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلی کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم سے گفتگو کرتے ہوئے کروائی ہے۔...
    ایم سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کے دن کے اختتام سے متعلق اہم قانون سمیت متعدد قوانین میں تبدیلیاں متعارف کرا دیں۔ منگل کے روز متعارف کرائے جانے والے ’لاز آف کرکٹ‘ کے نئے ایڈیشن کے مطابق قانون میں تبدیلی کے بعد ٹیسٹ میچ میں دن کے اختتامی اوور میں وکٹ گرنے کے بعد دن ختم نہیں کیا جائے گا بلکہ نیا بیٹر آکر اسٹرائیک سنبھالے گا۔ ایم سی سی کی ذیلی کمیٹی برائے قانون کے مطابق اس قانون میں تبدیلی کی بڑی وجہ بیٹنگ اور بولنگ سائڈ کے درمیان توازن برقرار رکھنا اور میچ میں سنسنی برقرار رکھنا ہے۔ مزید پڑھیں غیر قانونی بولنگ ایکشن، آئی سی سی نے آل راؤنڈر پر پابندی عائد کر دی اس تبدیلی...
    قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رول بھی غیر آئینی ہے، سلمان اکرم راجا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رول بھی غیر آئینی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائر کرنے آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو کرنے سے نہیں روکتا اور اس حوالے سے جیل...
    یو اے ای نے 2ارب ڈالر قرض صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا۔ذرائع نے بتایا کہ 2ارب ڈالر کی میچورٹی جنوری میں مکمل ہو گی، فروری تک عارضی توسیع کی گئی جبکہ پاکستان نے دوبارہ یو اے ای سے ایک سال کیلئے قرض رول اوور کرنے کی درخواست کر دی۔ متحدہ عرب امارات کے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں بطور سیف ڈپازٹ موجود ہیں، جولائی میں ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط میچور ہونے والی رول اوور متوقع ہے، آئی ایم ایف کو قرض پروگرام کے دوران رول...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) دفتر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کو  شرکت کی دعوت ملنے کی تصدیق کردی۔ جیو نیوز کے مطابق ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ  پاکستان کو امریکہ ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ امریکہ ایران مذاکرات رواں ہفتے استنبول میں منعقد ہو رہے ہیں۔ امریکہ، ایران مذاکرات بیک ڈور کوششوں سے ممکن ہوئے، مذاکرات کے لیے پاکستان اور ترکیے بیک ڈور کوششیں کررہے تھے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔ اتوار کے روز کون سی پہیہ جام ہڑتال اور احتجاج ہے،اس دن تو ویسے ہی چھٹی ہوتی ہے، شیرافضل مروت دوسری جانب غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایرانی...
     متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک ماہ کے لیے رول اوور کر دیا۔ مزید دریافت کریں تعلیم تعلیمی ذرائع کے مطابق 2 ارب ڈالر کی میچورٹی جنوری میں مکمل ہو گی،یو اے ای نے فروری تک عارضی توسیع کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دوبارہ یو اے ای سے ایک سال کیلئے قرض رول اوور کرنے کی درخواست کر دی۔ خیال رہے کہ متحدہ عرب امارات کے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں بطور سیف ڈپازٹ موجود ہیں،جولائی میں ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط میچور ہونے والی رول اوور متوقع ہے، آئی ایم ایف کو قرض پروگرام کے دوران رول اوور کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات...
    متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کے 2 ارب ڈالر قرض کو ایک ماہ کے لیے رول اوور کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق قرض کی اصل میچورٹی جنوری میں تھی لیکن فروری تک عارضی توسیع دی گئی ہے، جبکہ پاکستان نے ایک سال کے لیے قرض رول اوور کی درخواست دی تھی۔یو اے ای کے اس فیصلے کے مطابق پاکستان کے 2 ارب ڈالر قرض کی میچورٹی فروری تک موخر کی گئی ہے. تاکہ ملک کی مالی صورتحال مستحکم رہے اور بیرونی قرض کی ادائیگی میں وقتی آسانی ہو۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق نے بتایا کہ یو اے ای کے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں بطور سیف ڈپازٹ موجود ہیں، جنہیں مستقبل میں مزید مالی اقدامات کے...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی  نے کہا ہے کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے. وہاں کے حکمران آمروں کی گود سے جنے ہیں۔نشتر ہال میں یوتھ کنونشن  کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ پاکستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں ۔ سیاسی  اور  اداروں کے حالات تیزی سے خراب ہو رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ نوجوان ہی اس ملک کی امید ہیں ۔ بڑا انسان وہ ہے جس کا خواب بڑا ہو ۔ ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وزیر اعلیٰ بنوں۔ وزیر اعلیٰ تو بن گیا لیکن آگے بڑھنا بڑا خواب ہے ۔سہیل آفریدی نے کہا کہ پنجاب میں سول مارشل لا ہے۔...
    اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وزارتِ خزانہ این ایف سی اور دیگر متعلقہ مدات کے تحت خیبر پختونخوا کے جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون فراہم کرے گی تاہم تمام اقدامات طے شدہ طریقۂ کار، قواعد و ضوابط اور شفاف عمل کے مطابق ہوں گے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق یہ یقین دہانی انہوں نے وزارتِ خزانہ میں ملاقات کے لیے آئے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم سے گفتگو کرتے ہوئے کروائی ہے۔ ملاقات میں وزارتِ خزانہ اور حکومتِ خیبر پختونخوا کے سینیئر حکام بھی شریک تھے۔ ملاقات کے دوران مالی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا، جن میں...
    مہنگی گاڑیوں، کامیابی اور شان و شوکت کی دنیا میں پہچانے جانے والے بنگلورو کے معروف صنعتکار اور کنفیڈنٹ گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر سی جے رائے اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ بظاہر ایک مکمل اور کامیاب زندگی گزارنے والے سی جے رائے کی اچانک موت نے سب کو حیرت اور افسوس میں مبتلا کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:دنیا کا پہلا امیر ترین ہندوستانی مسلمان کون؟ بنگلورو کے معروف ریئل اسٹیٹ ٹائیکون اور کنفیڈنٹ گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر سی جے رائے جمعے کے روز اپنے دفتر میں انتقال کر گئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی شواہد خودکشی کی طرف اشارہ کرتے ہیں، تاہم واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ان کی عمر 52 برس تھی۔   Who was Dr CJ Roy?...
    وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں مجوزہ ترامیم پر حتمی پیش رفت کرتے ہوئے سولر صارفین کے لیے یونٹ ٹو یونٹ ایڈجسٹمنٹ کے خاتمے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ اس سلسلے میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 6 فروری کو عوامی سماعت طلب کر لی ہے جس میں صارفین اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے جمع کرائے گئے اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے 16 دسمبر کو نیٹ میٹرنگ پالیسی میں مجوزہ ترامیم کا مسودہ جاری کیا تھا اور 30 دن کے اندر اعتراضات طلب کیے گئے تھے۔ عوامی سماعت کے بعد ان ترامیم پر حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: سولر سسٹم کے باوجود شہری کو 52 ہزار...
    اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رُول بھی غیر آئینی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائر کرنے آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو کرنے سے نہیں روکتا اور اس حوالے سے جیل رول کے تحت عائد کی گئی پابندی بھی غیر آئینی ہے۔ سلمان اکرم راجا نے کہا کہ قیدی کی آزادی تو چھینی جاتی ہے لیکن اس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فالج ایک ایسا خطرناک مرض ہے جس میں فوری علاج نہ ملنے کی صورت میں موت کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھ جاتا ہے۔فالج کی دو بنیادی اقسام ہوتی ہیں۔ پہلی قسم برین ہیمرج کہلاتی ہے، جس میں دماغ کی کوئی شریان پھٹ جاتی ہے، جبکہ دوسری قسم میں دماغ کو خون پہنچانے والی شریان بند ہو جاتی ہے، جس کے نتیجے میں آکسیجن کی کمی پیدا ہوتی ہے اور دماغ کو نقصان پہنچتا ہے۔امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن (اے ایچ اے) کے مطابق فالج کسی بھی عمر کے فرد کو لاحق ہو سکتا ہے، تاہم اس کا خطرہ ہر شخص میں مختلف ہوتا ہے۔ 55 سال کی عمر کے بعد ہر 10 برس میں فالج کا خطرہ دگنا...
    سپریم کورٹ آف پاکستان نے واضح طور پر قرار دیا ہے کہ جرح کے نام پر گواہ کو ہراساں کرنا، غیر متعلقہ سوالات کرنا اور بلاجواز طویل جرح کرنا قانوناً ناقابلِ قبول ہے۔ عدالتِ عظمیٰ کے مطابق جرح کا حق نہ تو لامحدود ہے اور نہ ہی بے لگام۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ٹرائل کورٹ کو مکمل قانونی اختیار حاصل ہے کہ وہ غیر ضروری، غیر متعلقہ یا ہراساں کرنے والی جرح کو محدود کرے یا مکمل طور پر ختم کر دے۔ عدالتیں اس بات کی پابند ہیں کہ گواہوں کو غیر ضروری تضحیک، دباؤ اور ذہنی اذیت سے محفوظ رکھا جائے۔ ٹرائل کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے درست قرار عدالتِ عظمیٰ نے...
    لیسکو نے بسنت پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور سیفٹی سے متعلق 27 نکاتی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ لیسکو کی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے لیے لیسکو ہیڈکوارٹر میں سینٹرل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر قائم ہوگا، حکومت سے کوآرڈینیشن کے لیے کمشنر آفس میں بھی کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق لاہور والڈ سٹی میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کے لیے داتا دربار ڈویژن کنٹرول روم قائم ہوگا، لاہور سب ڈویژن میں شکایات کے لیے 111 نمبر آپریشنل ہوں گے۔ دوسری جانب بسنت کے موقع پر لاہور کی مختلف شاہراہوں کو بھی سجایا گیا ہے۔ لبرٹی چوک، جیل روڈ، کینال روڈ، مال روڈ اور اور مین بلیوارڈ گلبرگ کی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سپریم کورٹ نے لاہور میں اراضی سے متعلق کیس کا فیصلہ  سنا دیا،عدالت نے ٹرائل کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے قانون کے مطابق قراردے دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے کہاکہ جرح کے نام پر گواہ کو ہراساں اور غیرمتعلقہ سوالات کرنا ناقابل قبول ہے۔جرح کا حق لامحدود ہے اور نہ ہی بے لگام ہے۔ سپریم کورٹ نے کہاکہ ٹرائل کورٹ کو غیرضروری جرح محدود یا ختم کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے،عدالتیں گواہوں کو غیرضروری تضحیک اور دباؤ سے محفوظ رکھنے کی پابند ہیں۔ چیف جسٹس سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں: شیخ رشید یادرہے کہ ٹرائل کورٹ نے...
    لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بسنت کے موقع پر بلا تعطل بجلی کی فراہمی اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تیار کردہ 27 نکاتی سیفٹی پلان لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق بجلی سے متعلق شکایات کے فوری ازالے کیلئے لیسکو ہیڈکوارٹر میں سینٹرل کنٹرول اینڈ کمانڈ سینٹر قائم کیا جائے گا، جبکہ حکومت سے کوآرڈینیشن کیلئے کمشنر آفس میں بھی ایک کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کنٹرول رومز میں تین شفٹوں کے تحت ایس ڈی اوز 24 گھنٹے موجود رہیں گے، لاہور والڈ سٹی میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے داتا دربار ڈویژن میں خصوصی...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض صرف ایک ماہ کیلئے رول اوور کر دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ 2 ارب ڈالر کی میچورٹی جنوری میں مکمل ہو گی، فروری تک عارضی توسیع کی گئی جبکہ پاکستان نے دوبارہ یو اے ای سے ایک سال کیلئے قرض رول اوور کرنے کی درخواست کر دی۔ متحدہ عرب امارات کے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں بطور سیف ڈپازٹ موجود ہیں، جولائی میں ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط میچور ہونے والی رول اوور متوقع ہے، آئی ایم ایف کو قرض پروگرام کے دوران رول اوور کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے قرض پر شرح...