طاہر جمیل: بسنت کے دوران ڈپٹی کمشنر دفتر میں کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا .

ڈپٹی کمشنر دفتر میں کنٹرول روم بسنت کے دونوں میں کوئی چھٹی نہیں، کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا . تمام الائیڈ محکموں کے نمائندگان موجود ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ نمائندگان تینوں شفٹوں میں کام کریں گے۔ 

صوبہ بھر میں بسنت کی تعطیلات کے دوران محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیر انتظام طبی مراکز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ بہاول وکٹوریہ اور سر صادق عباسی ہسپتال جمعہ اور ہفتہ کے روز معمول کے مطابق سروسز فراہم کریں گے۔ 

بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک

چھ اور سات فروری کو ہسپتالوں کی او پی ڈیز ایمرجنسی اور انڈورسروسز جاری رہیں گی۔ 

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: کنٹرول روم

پڑھیں:

کراچی: نجی ایئر لائن کی حج پرواز جدہ سے 15 گھنٹے کی تاخیر سے پہنچ گئی

—فائل فوٹو

نجی ایئر لائن کی حج آپریشن کی پرواز پی کے 940 جدہ سے15 گھنٹے کی تاخیر سے کراچی پہنچ گئی۔

ایئر لائن ذرائع کے مطابق بوئنگ 777 طیارے میں 300 سے زائد حجاج پہنچے ہیں۔

پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز ہو گیا

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے بعد از حج آپریشن کا آغاز آج سے ہو گیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ طیارے کی عدم دستیابی کے باعث پرواز تاخیر کا شکار ہوئی ہے۔

ایئرلائن ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ نجی ایئر لائن کا یہ حج آپریشن 30 جون کو اختتام پزیر ہو گا۔

متعلقہ مضامین

  • گلگت میں ن لیگ کے ترقیاتی کاموں کا کوئی جماعت مقابلہ نہیں کرسکتی، احسن اقبال
  • گلگت بلتستان کی سڑکوں کی خستہ حالی دیکھ کر شدید دکھ ہوا، نواز شریف
  • امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت جاری، کوئی نہیں جانتا انجام کیا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ
  • بانی جس دن محمود اچکزئی سے مطمئن نہیں ہوں گے ہٹادیے جائیں گے، جنید اکبر
  • شدید گرمی میں سندھ میں 22 گھنٹے بجلی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے، شرجیل میمن
  • سانحہ اٹلی، جاں بحق افراد کی شہریت کی تصدیق تاحال نہیں ہو سکی، دفتر خارجہ
  • گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
  • بانی پی ٹی آئی نے مجھے وزیر اعلی نامزد کیا کوئی طاقت مجھے نہیں ہٹا سکتی;سہیل آفریدی
  • مصر کے وزیرِ خارجہ کا اسحاق ڈار کو ٹیلیفون، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
  • کراچی: نجی ایئر لائن کی حج پرواز جدہ سے 15 گھنٹے کی تاخیر سے پہنچ گئی