2026-07-23@23:46:00 GMT
تلاش کی گنتی: 9454

«معمول پر»:

(نئی خبر)
    ریسکیو ذرائع کے مطابق تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویش ناک حالت میں مقامی اسپتال منتقل کیا جن میں سے تین افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گئے۔ اسلام ٹائمز۔ لوئر مہمند کی تحصیل امبار سے یکہ غنڈ جانے والی فیلڈر کار کڑپہ ڈھنڈ کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری جس کے سبب چھ افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز گاڑی مہمند پشاور شاہراہ پر کڑپہ ڈھنڈ کے مقام پر خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں گری۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تین افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، ریسکیو ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی...
    منوڑہ سمندر میں چار ماہی گیروں کے ڈوبنے کے واقعے میں چوتھی ماہیگیر کی لاش حادثے کے آٹھویں روز نکال لی گئیں۔  ایدھی بحری رضاکاروں کی جانب سے جاری سرچ آپریشن کے دوران چوتھے ماہی گیر کی لاش ملی۔  ایدھی بحری ٹیم کے مطابق چوتھے ماہی گیر کی لاش چرنا آئی لینڈ کے قریب سمندر سے ملی، جس کے بعد سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ ایدھی حکام کے مطابق ڈوبنے والے ماہی گیروں میں 30 سالہ ہارون ولد سلیم ، محمد حسین ولد رحمان 35 سالہ علاؤالدین ولد امیر اسلام اور 29 سالہ حمید حسین ولد امیر حسین نامی ماہیگیر شامل ہیں۔ مزید پڑھیں منوڑہ کشتی حادثہ، ایک اور ماہی گیر کی لاش برآمد، چوتھے کی تلاش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اللہ نے سن لی اْس عورت کی بات جو ا پنے شوہر کے معاملہ میں تم سے تکرار کر رہی ہے اور اللہ سے فریاد کیے جاتی ہے اللہ تم دونوں کی گفتگو سن رہا ہے، وہ سب کچھ سننے اور دیکھنے والا ہے۔ تم میں سے جو لوگ اپنی بیویوں سے ظہار کرتے ہیں ان کی بیویاں ان کی مائیں نہیں ہیں، ان کی مائیں تو وہی ہیں جنہوں نے ان کو جنا ہے یہ لوگ ایک سخت ناپسندیدہ اور جھوٹی بات کہتے ہیں، اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ بڑا معاف کرنے والا اور درگزر فرمانے والا ہے۔ (سورۃ المجادلۃ:1تا2)سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-01-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ گل پلازہ کے بعد سول ڈیفنس کے دفتر کی حقیقت بے نقاب ہوگئی، آوارہ کتوں کی تعداد عملے سے زیادہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گل پلازہ کے بعد سول ڈیفنس سندھ کی ناقص کارکردگی اور انتظامی بدحالی کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ واقعے کے بعد سول ڈیفنس کے 2 افسران کو سب سے پہلے معطل کیا گیا، تاہم تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ صوبائی سول ڈیفنس کا مرکزی دفتر خود زبوں حالی کی تصویر بنا ہوا ہے‘کراچی میں واقع سول ڈیفنس سندھ کا دفتر اس وقت بھوت بنگلے کا منظر پیش کر رہا ہے۔ دفتر میں عملے کی شدید کمی ہے جبکہ آوارہ کتوں کی تعداد عملے سے بھی زیادہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآبادجامشورو کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سید ارشاد حسین کاظمی نے کہا ہے کہ ہمارے ڈاکٹرز، نرسسز، پیرا میڈیکل اسٹاف مریضوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور ان کی دیکھ بھال کیلئے شب و رز محنت کر رہے ہیں جبکہ ہمار ی اولین ترجیح ہے کہ مریضوں کو بہتر سے بہتر علاج و معالجے کی سہولیات مہیا کریں تاکہ مریض جلد سے جلد صحتیاب ہو کر اپنے گھروں کو جا سکیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سول اسپتال حیدرآباد میں زیرِ تعمیر ایم آر آئی ،سٹی اسکین شعبہ میں نئے کمروں اور پلمونولوجی (امراضِ سینہ)ڈپارٹمنٹ میں نئے تعمیراتی کاموں کاجائزہ لینے کیلئے تفصیلی دورے کے موقع پر ایڈمنسٹریشن افسران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ایم ایس...
    ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا تھا کہ صنعتی صارفین (بشمول کیپٹیو پاور پلانٹس) اور تمام سی این جی اسٹیشنز (بشمول آر ایل این جی پر چلنے والوں) کو گیس کی فراہمی معطل کی جائے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ صنعتی صارفین اور اور تمام سی این جی اسٹیشنز کو 31 جنوری، بروز ہفتہ کے دن صبح 8 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کے لیے یعنی 02 فروری، بروز پیر صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی منقطع رہے گی۔
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر نیٹ میٹرنگ کے نئے ریگولیشنز پر عملدرآمد سے قبل عوامی سماعت کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیپرا کے مطابق نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025ء کے مسودے پر عوامی سماعت 6 فروری کو منعقد کی جائے گی، جس میں عوام اور تمام شراکت داروں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ نئے ریگولیشنز 2025ء کے مسودے کی کاپی نیپرا کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے، سی پی پی اےنیٹ میٹرنگ صارفین کو گرڈ پراضافی بوجھ سمجھتی ہے۔ سی پی پی اے کے مطابق نیٹ میٹرنگ صارفین کی وجہ سے گرڈ صارفین پر 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافی بوجھ پڑتاہے۔ نیپرا کا کہناتھا کہ سولرنیٹ...
    لاہور(نیوزڈیسک)وزارت داخلہ کی منظوری سے نیشنل فرانزک ایجنسی نے فرانزک خدمات کی فیسیں مقرر کر دیں۔ مختلف ڈیجیٹل اور فرانزک کیسز پر نئی فیسوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب ہر فرانزک کیس پر نوعیت کے مطابق فیس وصول کی جائے گی۔لاک یا ان لاک اینڈرائیڈ اور آئی فون سے ڈیٹا حاصل کرنے کی فیس 2500 روپے فی کیس مقرر کی گئی ہے۔ خراب موبائل فون سے ڈیٹا نکالنے کی فیس بھی 25 روپے طے کی گئی ہے۔اسمارٹ واچ ڈیٹا اور کلاسک موبائل فون ڈیٹا حاصل کرنے کی فیس دوہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ سم کارڈ ڈیٹا حاصل کرنے کی فیس ایک ہزار روپے فی کیس ہوگی۔ ویڈیو، آڈیو اور تصویر کے فرانزک تجزیے...
    وفاقی حکومت نے ایکسپورٹ کنٹرول ایکٹ 2004 کے تحت اشیا، ٹیکنالوجیز، مواد اور آلات سے متعلق نظرثانی شدہ نیشنل کنٹرول لسٹس جاری کردی ہیں، جن کے لیے وزارتِ خارجہ کے اسٹریٹجک ایکسپورٹ کنٹرول ڈویژن سے برآمدی لائسنس حاصل کرنا لازم ہوگا۔ نظرثانی شدہ کنٹرول لسٹس کو پاکستان گزٹ میں ایس آر او 1977(I)/2025 کے تحت 13 اکتوبر 2025 کو شائع کیا گیا ہے، جبکہ یہ فہرستیں اسٹریٹجک ایکسپورٹ کنٹرول ڈویژن کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ، نیا ریکارڈ قائم کنٹرول لسٹس پہلی بار 2005 میں جاری کی گئی تھیں، جن میں بعد ازاں 2011، 2015، 2016، 2018 اور 2022 میں ترامیم کی گئیں۔ تازہ ترین نظرثانی کا مقصد نیوکلیئر...
    صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کے لیے 48 گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا تھا کہ صنعتی صارفین (بشمول کیپٹیو پاور پلانٹس) اور تمام سی این جی اسٹیشنز (بشمول آر ایل این جی پر چلنے والوں) کو گیس کی فراہمی معطل کی جائے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ صنعتی صارفین اور اور تمام سی این جی اسٹیشنز کو 31 جنوری، بروز ہفتہ کے دن صبح 8 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کے لیے یعنی 02 فروری، بروز پیر صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی منقطع رہے گی۔
    اسلام آباد میں ایک شہری کو گھر پر سولر پینل لگانے کے باوجود 52,000 روپے کا بجلی بل موصول ہوا ہے جس پر متعلقہ محکمے کی شفافیت اور بلنگ کے نظام پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ صحافی اعزاز سید نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر شہری کا بل شیئر کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کو مخاطب کیا اور کہا کہ شہری کے گھر سولر لگا ہوا ہے مگر بل 52,000 روپے آیا اور اس دوران کسی بھی قسم کی میٹر ریڈنگ نہیں کی گئی۔ اب محکمے کا موقف ہے کہ گرین میٹر پرانا ہے، بل ادا کریں اور نیا میٹر لگوائیں۔ کیا شہریوں کے ساتھ یہ کھلے عام ڈاکہ زنی نہیں؟ محترم اویس لغاری!آپ کے زیر انتظام...
    کوریاسے تعلق رکھنے والے وفد کو تنازعہ کشمیر کے تاریخی پس منظر خصوصا مقبوضہ جموں وکشمیر کی انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ انٹرنیشنل انٹر چینج ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے 5رکنی اعلیٰ سطح وفد نے صدر ڈاکٹر من یونگ کی قیادت میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کی قیادت کے ساتھ اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یونگ نے جو ”سیجونگ نیشنل فورم” اور سول سوسائٹی کی بین الاقوامی تعاون کمیٹی کے چیئرمین ہیں، کشمیری حریت قیادت سے تنازعہ کشمیر کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ کوریا سے تعلق رکھنے والے وفد کو تنازعہ کشمیر کے تاریخی پس منظر خصوصا مقبوضہ جموں و کشمیر...
    کوریاسے تعلق رکھنے والے وفد کو تنازعہ کشمیر کے تاریخی پس منظر خصوصا مقبوضہ جموں وکشمیر کی انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ انٹرنیشنل انٹر چینج ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے 5رکنی اعلیٰ سطح وفد نے صدر ڈاکٹر من یونگ کی قیادت میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کی قیادت کے ساتھ اسلام آباد میں اہم ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یونگ نے جو ”سیجونگ نیشنل فورم” اور سول سوسائٹی کی بین الاقوامی تعاون کمیٹی کے چیئرمین ہیں، کشمیری حریت قیادت سے تنازعہ کشمیر کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ کوریا سے تعلق رکھنے والے وفد کو تنازعہ کشمیر کے تاریخی پس منظر خصوصا مقبوضہ جموں و کشمیر...
    راولپنڈی: 9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔ دوران سماعت  عدالت کو بتایا گیا کہ آج بھی 9 مئی کے 11 کیسز میں چالان کی نقول تقسیم مکمل نہیں ہو سکیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو بھی چالان کی نقول تقسیم نہیں کی جا سکیں۔ اسی طرح سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، علی امین گنڈاپور، شبلی فراز اور عمر ایوب کو بھی چالان کی نقول فراہم نہیں ہو سکیں۔ سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کی جیل روبکار پر حاضری لگائی گئی جب کہ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بھی لاہور جیل روبکار کے ذریعے حاضری لگائی...
    لاہور: 9 مئی سے متعلق 11 مقدمات کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی، کیونکہ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ آج بھی ملزمان کو چالان کی نقول فراہم نہیں ہو سکیں۔ نجی میڈیا کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، علی امین گنڈاپور، شبلی فراز اور عمر ایوب کو بھی چالان کی نقول نہیں مل سکیں۔ سماعت کے دوران عدالت میں عمران خان کی حاضری جیل روبکار کے ذریعے لگائی گئی جبکہ شاہ محمود قریشی کی بھی لاہور جیل سے روبکار حاضری ہوئی۔ عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ 9 مئی کے 11 کیسز میں چالان کی نقول موجود تھیں، تاہم وصول کرنے والے ملزمان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو اور اس کے رسولؐ پر ایمان لاؤ، اللہ تمہیں اپنی رحمت کا دوہرا حصہ عطا فرمائے گا اور تمہیں وہ نور بخشے گا جس کی روشنی میں تم چلو گے، اور تمہارے قصور معاف کر دے گا، اللہ بڑا معاف کرنے والا اور مہربان ہے۔ (تم کو یہ روش اختیار کرنی چاہیے) تاکہ اہل کتاب کو معلوم ہو جائے کہ اللہ کے فضل پر اْن کا کوئی اجارہ نہیں ہے، اور یہ کہ اللہ کا فضل اس کے اپنے ہی ہاتھ میں ہے، جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے، اور وہ بڑے فضل والا ہے۔(سورۃ الحدید:28تا29)ابوسعید مقبری نے عبداللہ بن ودیعہ سے خبر دی، ان سے سلمان فارسیؓ نے...
    وفاقی وزیرِ تعلیم و پیشہ ور تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہ ہے کہ جمہوریت کے اثرات کراچی تک پہنچے ہیں، اگر چہ کراچی اسلام آباد سے دور ہے مگر کراچی اسلام آباد اور پاکستان کو چلاتا ہے۔ وہ جمعرات کو این ای ڈی یونیورسٹی میں طلبہ کو لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکمراں ایک طبقے کا نام ہے لیکن میں اس طبقے سے تعلق نہیں رکھتا، وزیرِ اعظم کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم شروع کی، پاکستان میں نوجوانوں کی آبادی 18 کروڑ سے زائد ہے، اب ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ یہ آبادی بوجھ ہے یا نہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جدید دور میں علم اور ٹیکنالوجی ہی اصل طاقت بن چکی ہے اور موبائل و ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو مستقبل کی یونیورسٹی قرار دیا جا رہا ہے، اس لیے نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کے درست اور مثبت استعمال سے روشناس کرانا ناگزیر ہے۔ وہ جامعہ این ای ڈی میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کر رہے تھے۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ دنیا تیزی سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کے دور میں داخل ہو چکی ہے، جہاں سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی کے بغیر آگے بڑھنا ممکن نہیں، پاکستان ایک نوجوان آبادی کا حامل...
    وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں اور اگر یہ بات غداری ہے تو اس  شق کو آئین سے نکال دیںْ یہ بات انھوں نے این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت منعقدہ پروگرام کے بعد ذرائع ابلاغ کے سوالات کے جواب میں کہی۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقاتی رپورٹ پر ہم تو کیا خود سندھ حکومت بھی مطمئن نہیں ہے۔ اردو یونیورسٹی کی موجودہ بدترین صورتحال پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی کے لیے دو بار فنڈز بنا کر دے...
    کراچی وفاق کو دینے کا مطالبہ غداری ہے تو آئین سے شق نکال دیں، خالد مقبول WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )وفاقی وزیر تعلیم اور ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں اور اگر یہ بات غداری ہے تو اس شق کو آئین سے نکال دیںیہ بات انھوں نے این ای ڈی یونیورسٹی کراچی میں وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت منعقدہ پروگرام کے بعد ذرائع ابلاغ کے سوالات کے جواب میں کہی۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقاتی رپورٹ پر ہم تو کیا خود سندھ حکومت بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے غزہ کی غیر فوجی کارروائی کا منصوبہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں حماس کا کسی بھی صورت حکومتی کردار قبول نہیں۔عالمی میڈیا رپورٹ میں امریکی مندوب کے مطابق غزہ میں تمام سرنگیں اور اسلحہ ساز فیکٹریاں تباہ ہوں گی، بین الاقوامی مبصرین غزہ میں اسلحہ تلفی کے عمل کی نگرانی کریں گے، غزہ میں اسلحہ ضبطی کیلئے عالمی سطح پر بائی بیک پروگرام پر غور جاری ہے۔امریکی منصوبے کے تحت حماس کے ہتھیار ڈالنے پر مرحلہ وار اسرائیلی انخلا ہوگا، غزہ میں بین الاقوامی سٹیبلائزیشن فورس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امریکی فوجی جنرل کی قیادت میں فورس امن و استحکام قائم کرے...
    جامعہ این ای ڈی میں تقریب کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایم کیو ایم نے کہا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین کے عہدے کے لیے میرٹ پر تین نام وزیر اعظم کو بھیج دیے ہیں، کہا جاتا ایچ ای سی کی تاریخ میں اتنے شفاف طریقے سے امیدواروں کا کبھی انتخاب نہیں ہوا ہے۔ چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں، اگر یہ غداری ہے تو آئین سے اس شق کو نکال دیں، وہ اس مطالبے پر وزیر اعظم سے بات کریں گے۔ وہ جامعہ این ای ڈی میں...
     ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی(فائل فوٹو)۔ چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں، اگر یہ غداری ہے تو آئین سے اس شق کو نکال دیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ کی رپورٹ پر ہم کیا، سندھ حکومت خود مطمئن نہیں۔ یہ بھی پڑھیے وزیراعلیٰ سندھ، وزیر اطلاعات اور میئر کراچی استعفیٰ دیں، فاروق ستار سول وار ہوسکتی ہے لیکن کراچی کو وفاق کے حوالے نہیں کیا جاسکتا، شہلا رضا وفاق کے حوالے کرنے سے گل پلازہ جیسے واقعات نہیں ہونگے؟ شرجیل...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں کی وضاحت کر دی۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بالکل تندرست ہیں، ہفتے کی رات ان کا پمز میں معمول کا طبی معائنہ ہوا، ماہرین نے کہا بانی کو پمز لے جانا ضروری ہے، طبی ماہرین کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کو پمز لے جایا گیا۔انہوں نے کہا کہ آنکھوں کے طبی ماہرین نے بانی کا اڈیالہ جیل میں معائنہ کیا، عمران خان کا پمز میں 20 منٹ تک آنکھوں کا معائنہ کیا گیا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی تحریری رضا...
     یکم فروری سے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کا کہناہےکہ ابتدائی تخمینوں کے مطابق پیٹرول 36 پیسے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 47 پیسے فی لیٹرتک مہنگا ہونے کا امکان ہےانڈسٹری ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 3 روپے 69 پیسے فی لیٹر مہنگا اور لائٹ ڈیزل 6 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔انڈسٹری ذرائع نے بتایا کہ اوگرا 30 جنوری کو ورکنگ پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوائے گا،  وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سےکرے گی۔
     گزشتہ ماہ کے بلوں میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے بڑی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں، سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کی بڑی تعداد نے جو یونٹس پیدا کر کے نیشنل گرڈ کو فراہم کیے، انہیں بلوں میں کریڈٹ نہیں کیا گیا جس کے باعث سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کو لاکھوں روپے کے بجلی بل موصول ہوئے۔نیٹ میٹرنگ صارفین کے یونٹس غائب ہونے کا اعتراف وزارتِ توانائی نے خود ایک جاری کردہ پریس ریلیز میں کیا ہے جبکہ اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے بھی اپنے وضاحتی بیان میں تسلیم کیا ہے کہ گزشتہ ماہ ان نیٹ میٹرنگ صارفین کے یونٹس کریڈٹ نہیں کیے گئے جن کی پیداوار ان کی دستاویزی صلاحیت سے زیادہ تھی۔پاور ڈویژن کے...
    کوٹ ادو میں لیہ روڈ پر دو موٹر سائیکل اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں پانچ طالبعلم موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ٹریفک حادثہ میں جاں ہونے والے طلباء اور طالبات کی عمریں 8سے پندرہ سال کے درمیان ہیں، جاں بحق ہونے والوں میں عبداللّٰہ ولد زاہد اقبال بالعمر 19 سالہ ،عبدالرحمن ولد زاہد اقبال بالعمر 6 سالہ ، محمد عادل ولد محمد عارف بالعمر 15 سالہ ، باسط ولد محمد صدیق بالعمر 17 سالہ ، دعا فاطمہ دختر محمد صدیق بالعمر 9 سالہ شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والے طلباء اور طالبات کی لاشیں ہسپتال منتقل کردیں۔  دوسری جانب پولیس نے موقع پر پہنچ کر حادثہ کی ابتدائی کارروائی کا آغاز...
    ویب ڈیسک:  چین کی جانب سے ایک بڑی پالیسی تبدیلی کے بعد عالمی سولرانڈسٹری میں قیمتوں میں اضافے کی نئی لہر آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے براہِ راست اثرات پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی سولر مارکیٹ پر بھی پڑیں گے۔ چین دنیا میں فوٹو وولٹائیک (PV) آلات کا سب سے بڑا پیدا کنندہ ہے۔ جنوری 2026 میں چین کی وزارتِ خزانہ اور اسٹیٹ ٹیکسیشن ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا کہ فوٹو وولٹائیک مصنوعات پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (VAT) کی برآمدی رعایتیں مکمل طور پر ختم کی جا رہی ہیں، جو یکم اپریل 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔ اس فیصلے کے تحت پی وی ماڈیولز پر دی جانے والی برآمدی رعایت مکمل طور پر ختم...
    اسلام آباد: سانحہ گل پلازہ کے بعد کراچی کو وفاق کے زیر کنٹرول لانے کا سیاسی مطالبہ زور پکڑنے لگا ۔ کسی علاقے یا شہر کو کسی صوبے سے نکال کر وفاق کے زیر کنٹرول لانا انتہائی مشکل اور پیچیدہ عمل ہے۔ اس کا طریقہ کار کیا ہے ؟ پاکستان میں کسی صوبے کے شہر یا مخصوص علاقے کو وفاق کے زیرِ انتظام علاقہ بنانے کے لیے آئینی ترمیم ناگزیر ہے۔ کسی بھی نئے شہر کو وفاق کے زیرِ انتظام کرنے کے لیے اس شہر کو آرٹیکل 1 میں بطور نیا وفاقی علاقہ شامل کرنا ہوگا۔ آئین میں کسی بھی قسم کے ردوبدل کے لیے آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے قومی اسمبلی سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں بدترین لوڈشیڈنگ، اعلانیہ کے ساتھ غیر اعلانیہ اور جبری بندش معمول بن گئی ،پی ڈی سی سکھر اور گرڈ عملے کی من مانی، شہر ساری رات اندھیرے میں ڈوبا رہا۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں بجلی کی فراہمی کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، جہاں اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ساتھ ساتھ غیر اعلانیہ اور جبری لوڈشیڈنگ بھی معمول بن گئی ہے۔ پی ڈی سی سکھر کی جانب سے الگ سے جبری لوڈشیڈنگ اور گرڈ عملے کی من مانی کے باعث شہری سارا دن بجلی سے محروم رہے، جس سے کاروبار، تعلیمی سرگرمیاں اور روزمرہ زندگی شدید متاثر ہو کر رہ گئی۔سب سے زیادہ ریکوری دینے والے سٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شہر کے مختلف علاقوں میں حادثات واقعات میں بچے اور خوتین سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔دیگر واقعات میں بچے سمیت5افراد زخمی ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق سکھن تھانے کی حدود بھینس کالونی جھگڑے کے دوران50 سالہ صائمہ زوجہ سدھیر اور 50 سالہ سدھیر ولد عبدالحمید جاںبحق ہو گئے، ایک راہگیر 55 سالہ شبیر ولد سومار زخمی ہوا مقتولین کی لاشیں قانونی کاروائی کیلیے جناح اسپتال منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ۔کورنگی صنعتی ایریا تھانے کے علاقے کورنگی مہران ٹاون سیکٹر B6 سلیم تھلے والی گلی نمبر 2 چھپڑا ہوٹل کے قریب مزدا ٹرک نمبر جے وائے 0448 کی ٹکر سے کمسن بچہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-01-23 غزہ /تل ابیب /واشنگٹن /نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے بدھ کو کہا ہے کہ حماس کے غیر مسلح ہونے تک غزہ پر اسرائیل کا کنٹرول رہے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرہ روم تک پورے علاقے پر سیکورٹی کنٹرول رکھے گی جس میں غزہ بھی شامل ہے‘ غزہ کی تعمیرِ نو سے قبل حماس کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنا اور سرنگوں سمیت اس کے عسکری ڈھانچے کا خاتمہ کرنا ضروری ہے‘ کسی کو غزہ چھوڑنے سے نہیں روکیں گے۔ نیتن یاہو نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ خود مختار اور علیحدہ فلسطینی ریاست قائم نہیں ہونے دی جائے گی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مسیحی رہنما رکن سندھ اسمبلی سلیم خورشید کھوکھر کا حیدرآباد آمد پر پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ ضلع حیدرآباد کے نائب صدر مقبول مسیح کھوکھر نے اپنے دفتر میں پرتپاک اور والہانہ انداز میں استقبال کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقبول مسیح کھوکھر نے کہا کہ سلیم خورشید کھوکھر اقلیتی عوام کے ایک سچے ترجمان اور مسیحی برادری کے لیے امید کی کرن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جناب سلیم خورشید کھوکھر نے اپنے تینوں ادوارِ رکنِ صوبائی اسمبلی میں جس خلوص، دیانت داری اور بے لوث جذبے سے اقلیتی عوام کی خدمت کی، وہ سندھ کی سیاسی تاریخ کا روشن باب ہے۔ مقبول مسیح کھوکھر نے مزید کہا کہ سلیم خورشید کھوکھر کے دورِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد: اٹھارہویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی ہرگز قبول نہیں کی جائے گی۔ ٹرمپ کی نگرانی میں غزہ امن بورڈ ایک فراڈ ہے۔ ان خیالات کا اظہار جمعیت علمائے اسلام (سندھ) کے پریس سیکریٹری ڈاکٹر اے جی انصاری نے قصبہ میر حسن ڈاہو میں منعقدہ ختمِ نبوتﷺکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ڈاکٹر اے جی انصاری نے کہا کہ سماجی تحفظ کے نام پر پاکستان کے آئین کے خلاف ہونے والی کسی بھی سازش کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم صوبوں کے حقوق کی ضمانت ہے اور این ایف سی ایوارڈ کے ذریعے وسائل کی منصفانہ تقسیم کو ختم کرنے...
    اسلام ٹائمز: سعید جلیلی نے تاکید کی ہے کہ آج ہماری قوم رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے الفاظ میں یہ یقین کرچکی ہے کہ ٹرمپ خود ایک مجرم ہے اور اسکا انجام فرعون جیسا ہوگا اور اسکا تختہ الٹ دیا جائیگا۔ جلیلی نے آخر میں دشمن کو روکنے میں عوام کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج جو چیز دشمن کی دھمکیوں اور معاندانہ رویئے کو ہر چیز سے زیادہ روکتی ہے، وہ عوام کی میدان میں موجودگی، نماز جمعہ اور مساجد میں حاضری ہے۔ 12 جنوری کے مارچ میں عوام کی بھرپور شرکت اس بات کا اعتراف ہے کہ ایرانی قوم نے دشمن کے حساب کتاب اور اندازوں...
    اسلام آباد ہائی کورٹ  کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ہائیکورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسجیر رولز سے متعلق دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولزجس نے بنائیں ہیں کمال  کے بنائیں  ہیں، اب تو سکرٹ ڈاکومیٹ ہے ہی نہیں، ویب سائٹ پر بھی اپلوڈ ہوگئے ہیں، 596 صفحات پر مشتمل ڈاکومنٹس ہے یہ پورا پڑھ لیا یے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ وکلاء کو معلوم تو ہوا کہ پریکٹس اینڈ پروسجر رولز ہیں لیکن اُس میں ہے  کچھ نہیں، وکیل نے کہا کہ یہ تو لاہور ہائی کورٹ کے رولز کو کاپی پیسٹ کیا ہے، جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ اتنی محنت کی ہے بنانے والوں نے آپ اپنی ہائی...
    جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ ایرانی حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں کیونکہ وہ اپنے ہی لوگوں کے خلاف شدید تشدد اور دہشت کے ذریعے اقتدار قائم رکھے ہوئے ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے چانسلر فریڈرک مرز نے کہا کہ ایران کی موجودہ حکومت کے پاس حکمرانی کا کوئی اخلاقی یا سیاسی جواز باقی نہیں رہا ہے۔ ان الفاظ کا اظہار انھوں نے رومانیہ کے وزیرِاعظم الیے بولوژان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔  فریڈرک مرز نے زور دیا کہ جب کوئی نظام صرف طاقت اور ظلم سے اقتدار میں برقرار رہ سکتا ہے تو وہ حقیقتاً اپنے اختتام کے قریب ہے۔ ان کے بقول ایران میں مظاہرے اب چند ہفتوں کا معاملہ بھی ہوسکتا ہے۔ ایران کا موجودہ نظام ختم ہو...
      تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنا منصوبہ پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرۂ روم تک پورے علاقے پر سیکیورٹی کنٹرول رکھے گا جس میں غزہ بھی شامل ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ غزہ کی تعمیرِ نو سے قبل حماس کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنا اور سرنگوں سمیت اس کے عسکری ڈھانچے کا خاتمہ کرنا ضروری ہے، انہوں نے واضح کیا کہ حماس کے غیر مسلح ہونے تک غزہ پر سیکیورٹی کنٹرول ہماری فوج کا رہے گا۔ نیتن یاہو کی یہ پریس کانفرنس اس وقت ہوئی جب غزہ سے...
    اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنا منصوبہ پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرۂ روم تک پورے علاقے پر سیکیورٹی کنٹرول رکھے گا جس میں غزہ بھی شامل ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ غزہ کی تعمیرِ نو سے قبل حماس کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنا اور سرنگوں سمیت اس کے عسکری ڈھانچے کا خاتمہ کرنا ضروری ہے، انہوں نے واضح کیا کہ حماس کے غیر مسلح ہونے تک غزہ پر سیکیورٹی کنٹرول ہماری فوج کا رہے گا۔ نیتن یاہو کی یہ پریس کانفرنس اس وقت ہوئی جب غزہ سے آخری مقتول اسرائیلی یرغمالی ران گویلی...
    سعودی عرب میں الباحہ  ونٹر فیسٹیول میں ونٹر کیمپس اوپن ایریاز، پبلک پارکس اور دیہی فارمز خاندانی اجتماعات کا مرکز بن گئے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ کیمپ، جو الباحہ  ریجن کے معتدل موسم اور پہاڑی مناظر سے بھرپور ہیں، سردیوں کے موسم میں خاندانی اجتماعات اور سماجی تقریبات کے لیے مقبول مقام بن گئے ہیں۔ روایتی خیموں کے ساتھ سجائے گئے اصل ڈیزائن اور رنگوں سے مزین یہ کیمپ کئی مقامات پر پھیلے ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کے شہر القطیف میں اسٹریٹ فوڈ فیسٹیول کا آغاز یہ کیمپ علاقے کی سماجی وراثت اور ثقافتی شناخت کی عکاسی کرتے ہیں اور روایتی طور پر سردیوں کے موسم سے منسلک دیہی طرز زندگی کی تصویر پیش کرتے ہیں۔...
    سٹی42: اسلام آباد میں ماحول دوست اور جدید عوامی نقل و حمل کے نظام کو فروغ دینے کیلئے الیکٹرک ٹرام منصوبے پر جلد فیزیبلٹی سٹڈی کرانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔  چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اسلام آباد میں ماحول دوست اور جدید عوامی نقل و حمل کے نظام کو فروغ دینے کے مقصد سے الیکٹرک ٹرام اور ای بس منصوبے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں  ممبر ایڈمن، ممبر پلاننگ و ڈیزائن، ممبر فنانس اور ڈی سی اسلام آباد سمیت سی ڈی اے کے دیگر سنئیر افسران نے شرکت کی۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی اجلاس میں دارالحکومت اسلام آباد میں الیکٹرک ٹرام اور...
    بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ منظر نامہ خوفناک لیکن قابل فہم ہے، کیونکہ اگر خلیج فارس کے تیل میں کوئی مسئلہ ہوتا تو انتہائی محتاط حالات میں تیل کی قیمت $150 فی بیرل تک پہنچ جاتی اور امریکہ میں پٹرول کی قیمتیں $4.5 فی گیلن سے تجاوز کر سکتی ہیں۔ یہ ایک سٹریٹجک حقیقت ہے کیونکہ اس آبی گزرگاہ میں خلل ڈالنے کی آپریشنل صلاحیت ایران کے لیے مشکل نہیں ہے۔ تہران بخوبی جانتا ہے کہ یہ 33 کلومیٹر ایک ایسا لیور ہے جو 25 ٹریلین ڈالر کی امریکی معیشت کو ہلا کر رکھ سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی دھمکیوں کے جواب میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحریہ کے نائب کمانڈر محمد اکبر زادہ نے کہا کہ ایران آبنائے...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) حکومت اور ایف پی سی سی آئی میں اُڑان پاکستان پروگرام کے تحت معاشی اہداف کے حصول کیلئے تعاون کے ایم او یو پر دستخط ہو گئے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال اور صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے ایم او یو پر دستخط کئے، معاہدے کی تقریب میں صدر اسلام آباد چیمبر سردار طاہر، نائب صدر ایف پی سی سی آئی طارو جدون، چئیرمین کوآرڈینیشن ملک سہیل حسین سمیت دیگر کی شرکت ایم او یو کے تحت 2047 تک پاکستان کو 3 ٹریلین ڈالر کی اکانومی بنانے کے حکومتی ویژن کو عملی جامعہ پہنانے کیلئے مل کر کام کیا جائے گا، اُڑان پاکستان پروگرام کے تحت ایکسپورٹ لیڈ گروتھ کیلئے...
    حماس کے غیرمسلح ہونے تک غزہ اور اردر گرد پر اسرائیل کا کنٹرول رہے گا، نیتن یاہو WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز تل ابیب (آئی پی ایس )اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے ایک طویل پریس کانفرنس کی جس میں غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنا منصوبہ پیش کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیلی فوج دریائے اردن سے بحیرہ روم تک پورے علاقے پر سیکیورٹی کنٹرول رکھے گا جس میں غزہ بھی شامل ہے۔اسرائیلی وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ غزہ کی تعمیرِ نو سے قبل حماس کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنا اور سرنگوں سمیت اس کے عسکری ڈھانچے کا خاتمہ کرنا ضروری ہے۔ انھوں نے یہ...
    میڈیا سے گفتگو میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ مختلف ممالک ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور ہمارے موقف واضح ہیں، دھمکیوں سے مذاکرات نہیں کیے جا سکتے اور مذاکرات ایسے حالات میں ہونے چاہئیں جہاں دھمکیاں اور ضرورت سے زیادہ مطالبات ترک کیے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ ان کا اسٹیو وائٹیکر سے کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے۔ خبررساں ادارے تسنیم کے سرکاری نمائندے کے مطابق وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آج بدھ کے کابینہ اجلاس کے موقع پر امریکی فریق کے ساتھ پیغامات کے تبادلے کے امکان کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ میرے اور مسٹر وائٹیکر...
    فائل فوٹو سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی قیادت کی چیلنج دے دیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کے مطالبے پر اگر واقعی سنجیدہ ہے تو مرکزی حکومت کو الٹی میٹم دے اور وزارتوں سے مستعفی ہوجائے لیکن وہ ایسا نہیں کریں گے۔ ریسکیو عملہ 40 منٹ تاخیر سے کیوں پہنچا؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹگل پلازا آتشزدگی کے دوران ریسکیو 1122 کے عملے میں نے جائے وقوع پر پہنچنے میں تقریبا ً 40 منٹ کی تاخیر کیوں کی؟ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم ہمیشہ بلیک میلنگ کی سیاست کرتی ہے، پیپلز پارٹی کے دور میں پیٹرول...
    چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت الیکٹرک ٹرام اور ای بس منصوبے کے حوالے سے اجلاس WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ماحول دوست اور جدید عوامی نقل و حمل کے نظام کو فروغ دینے کے مقصد سے الیکٹرک ٹرام اور ای بس منصوبے کے حوالے سے بدھ کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا۔ جسمیں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر ایڈمن طلعت محمود، ممبر پلاننگ و ڈیزائن ڈاکٹر خالد حفیظ، ممبر فنانس طاہر نعیم اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن سمیت سی ڈی اے کے دیگر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان میچل مارش نے پاکستان کے فاسٹ بولرز کو ایک بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے پاس ہمیشہ سے تیز گیند بازوں کی شاندار تاریخ رہی ہے اور شاہین آفریدی ان کے لیے خاص طور پر خطرہ ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مارش نے کہا کہ پاکستانی کپتان بابراعظم کے کھیل کو وہ بہت عزت دیتے ہیں اور ان کے خلاف کھیلنا ہر ٹیم کے لیے چیلنج ہوتا ہے۔مارش نے واضح کیا کہ پاکستان کے فاسٹ بولرز کی یادگار کارکردگی ہمیشہ سے عالمی کرکٹ میں قابل ذکر رہی ہے، اور اس سیریز میں بھی ان کی رفتار اور تکنیک کو بھانپنا ایک اہم امتحان ہوگا۔انہوں نے مزید کہا...
    لاہور: پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، سلمان علی آغا اور مچل مارش نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ سیریز کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش نے کہا  کہ پاکستان کی بولنگ مضبوط اور فاسٹ بولنگ کی ایک تاریخ ہے، شاہین آفریدی شاندار بولر ہیں۔ مچل مارش نے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لئے اہم ہے، یہاں سردی ہے اور ہم گرم کپڑے بھی لے کر نہیں آئے۔ آسٹریلوی کپتان نے کہا کہ کل کے میچ میں کھیلوں گا یا نہیں ابھی فیصلہ کروں گا، ہم اچھی تیاری کے ساتھ آئے ہیں، سیریز دلچسپ ہو گی۔
    سینئر وزیر سندھ نے کہا کہ خالد مقبول اور مصطفی کمال کو جو سیکیورٹی یہاں چاہیئے وہ اسلام آباد میں کیوں نہیں چاہیئے، سیکیورٹی خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال کی ڈیمانڈ ہے ہم کیا کہہ سکتے ہیں، آج کل تو سنا ہے خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال دونوں کو ایک دوسرے سے تھریٹ ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئروزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ ماضی میں گل پلازہ کی لیز غیر قانونی طریقے سے دی گئی تھی، وزیراعلی سندھ نے سانحہ گل پلازہ پر انکوائری کمیٹی بنائی ہے، جس کی رپورٹ آنا باقی ہے، پھر اس پر بھی بات کریں گے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حقائق دیکھیں تو فاروق ستار نے ماضی میں غیر قانونی...
    اداکارہ ہانیہ عامر نے حالیہ دنوں ڈراما کفیل کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان میں مردانگی کے رائج تصور پر کھل کر بات کی ہے۔ 28 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے ڈرامے کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس میں مردانہ کردار کو طاقت، جبر یا کنٹرول کے بجائے ذمہ داری، تحفظ اور احساس کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اداکارہ ہانیہ عامر پر کاسمیٹک سرجری کے الزامات، کزن نے سوشل میڈیا پر حقائق بیان کردیے ہانیہ عامر کے مطابق کفیل میں دکھائی گئی مردانگی اس سوچ کی عکاسی کرتی ہے جس کی آج کے معاشرے کو ضرورت ہے، جہاں بھائی اپنی بہنوں کے محافظ بن کر سامنے آتے ہیں، ان کی زندگی پر حکم چلانے والے نہیں۔...
    لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی پرفارمنس پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول اچھے طریقے سے نبھا رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ جہاں کنڈیشن ملتی ہے وہاں ہم ضرور جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈ کپ کی تیاری کے حوالے سے اہم ہے۔ ٹی 20 میں کوئی ٹیم بڑی چھوٹی نہیں ہوتی، شارجہ میں افغانستان کو دوسری بہترین ٹیم قرار دیا جا رہا تھا جسے ہم نے ہرایا، پاکستان میں یہی ہوتا ہے جیت جائیں تو دوسری ٹیم کو کمزور قرار دے دیا جاتا ہے۔ صحافی کی جانب سے بابر اعظم کی پرفارمنس سے متعلق سوال...
    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش نے کہا ہے کہ پاکستان کے فاسٹ بولرز کی تاریخ شاندار ہے اور موجودہ بولرز، خاص طور پر شاہین آفریدی، ان کے لیے چیلنج ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مارش نے بتایا کہ وہ پاکستان میں سیریز کے لیے پُرجوش ہیں اور دونوں ٹیموں کے لیے یہ میچز بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل یہ سیریز کھیلنا ٹیم کی تیاری کے لیے اہم ہے۔ زیادہ تر کھلاڑی دبئی میں ٹریننگ کر رہے تھے اور کل کے میچ کے لیے ہم بہترین تیاری کے ساتھ اتریں گے۔ مارش نے پاکستان کے کھلاڑیوں کی بیگ بیش لیگ میں کارکردگی کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ...
    کلیم اختر: ناجائزمنافع خوروں کیخلاف محکمہ فوڈسیفٹی اینڈکنزیومرپروٹیکشن کاکریک ڈاؤن جاری۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں3لاکھ61ہزارسےزائدمقامات پرپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کےچھاپےمارےگئے۔ ڈاکٹر کرن خورشید کا کہنا تھا کہ ناجائزمنافع خوروں اورذخیرہ اندوزوں کیخلاف 28 مقدمات درج، 532 گرفتاریاں جبکہ  1کروڑ12لاکھ5ہزارسےزائدجرمانہ عائدکیےگئے۔انہوں نئے مزید بتایا کہ  آٹاکی قیمتوں میں1000ہزارسےزائدخلاف ورزیاں رپورٹ ، ناجائزمنافع خوری کےجرم میں20افرادگرفتار کیے گئے جبکہ چکن کی زائد قیمت وصول کرنے والوں کو بھی نہ بخشا گیا۔علاوہ ازیں 1600سے زائد قصابوں کے خلاف ایکشن ،1 مقدمہ درج ،37 گرفتار اور 8لاکھ 50 ہزار جرمانہ عائد کیےگئے۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی
    ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم UpScrolled دنیا کے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے TikTok، Instagram اور X کے مقابلے میں تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔ یہ پلیٹ فارم فلسطینی ٹیکنالوجسٹ عصام حجازی نے بنایا ہے اور اسے ایک  غیر سنسر شدہ اور آزادی اظہار کا پلیٹ فارم قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈاؤنلوڈز میں ریکارڈ UpScrolled نے ایپل کے App Store میں امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا میں سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈ ہونے والے سوشل میڈیا ایپ کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ پاکستان میں یہ ایپ آٹھویں نمبر پر ہے۔ آزادی اظہار کی تحریک عصام حجازی کے مطابق، یہ ایپ غزہ پر اسرائیل کی جنگ کے بعد بنائی گئی، جب سوشل میڈیا پر جنگ کے بارے میں...
    بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس کے دو کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ بروقت اقدامات کے نتیجے میں وائرس کے پھیلاؤ کو روک لیا گیا ہے۔ بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق متاثرہ افراد کی شناخت کے بعد نگرانی کا نظام مزید مضبوط کیا گیا، لیبارٹری ٹیسٹنگ اور فیلڈ تحقیقات کی گئیں، جس کے سبب کیسز کو بروقت قابو میں رکھا جا سکا۔ وزارت نے متاثرہ مریضوں کی مزید ذاتی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور تمام ضروری اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ دونوں کیسز سے جڑے 196 افراد کی نشاندہی کی گئی جن کے ٹیسٹ منفی آئے۔ نِپاہ وائرس...
    نئی دہلی: بھارتی حکام نے ریاست مغربی بنگال میں نِپاہ وائرس کے دو کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بروقت اقدامات کے باعث وائرس کو پھیلنے سے روک لیا گیا ہے۔ بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق متاثرہ افراد کی نشاندہی کے بعد نگرانی کا نظام مزید مضبوط کیا گیا، لیبارٹری ٹیسٹنگ اور فیلڈ تحقیقات کی گئیں، جس کے نتیجے میں کیسز کو بروقت قابو میں رکھا گیا۔ تاہم وزارت نے متاثرہ مریضوں کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور تمام ضروری عوامی صحت کے اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ وزارتِ صحت کے مطابق دونوں کیسز سے منسلک 196 افراد کے روابط (کانٹیکٹس) کی...
    سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے بحث زور پکڑ گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے حامی صارفین کا دعویٰ ہے کہ عمران خان کی دائیں آنکھ میں سینٹرل ریٹینل وین آکلوژن نامی مرض کی تشخیص ہوئی ہے، جس نے ان کے مداحوں اور سیاسی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اسی دوران صحافی و تجزیہ کار اوریا مقبول جان کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کے ہاتھ میں صحت کی کوئی واضح لکیر موجود نہیں۔ میں نے عمران خان کا ہاتھ دیکھا ہے عمران خان کے ہاتھ میں صحت والی لکیر ہی نہیں ہے اس لیے انہیں کوئی بیماری...
    فتنہ الخوارج سے وابستہ گروہ نے کرک کے علاقے بانڈا داؤد شاہ میں ایک تباہ کن دھماکا کیا، جس میں نہ صرف نائب کمشنر لکھی مروت حمید اللہ خٹک کے ہُجرہ کو نشانہ بنایا گیا بلکہ قریب ہی موجود پیٹرول پمپ کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ یہ حملہ علاقے میں خوف اور انتشار پھیلانے کی خوارج کی منصوبہ بندی کا حصہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک دھماکا بہادر خیل گاؤں، گلستان لوکلٹی میں ہوا، جس سے ہُجرہ اور پیٹرول پمپ دونوں کو وسیع نقصان پہنچا۔ خوارج کی یہ کارروائی بنیادی طور پر عوامی اور نجی املاک کو نشانہ بنا کر خوف اور افراتفری پیدا کرنے کی حکمت عملی...
    پولیس نے موقع پر پہنچ فارنزک کی ٹیم کو طلب کرکے موقع سے شواہد اکھٹے کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں موٹرسائیکل سوار ملزمان پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے کے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سنگر چورنگی سیکٹر 27 کورنگی انڈسٹریل ایریا بالمقابل پی ایس او پیٹرول پمپ کے قریب ڈکیتی کی واردات میں دو موٹرسائیکلوں پر سوار 3 ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع مدد گار 15 پولیس کو دی گئی، عوامی کالونی تھانے کی پولیس نے موقع پر پہنچ فارنزک کی ٹیم کو طلب کرکے موقع سے شواہد اکھٹے کر لیا۔
    کورنگی سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے کے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ، عوامی کالونی پولیس نے واقعے کا مقدمہ کیشئیر کی مدعیت میں درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق عوامی کالونی تھانے کی حدود سنگر چورنگی سیکٹر 27 کورنگی انڈسٹریل ایریا بالمقابل پی ایس او پیٹرول پمپ کے قریب ڈکیتی کی واردات ، واردات میں دو موٹرسائیکلوں پر سوار 3 ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع مدد گار 15 پولیس کو دی گئی ، عوامی کالونی تھانے کی پولیس نے موقع پر پہنچ فارنزک کی ٹیم کو طلب کر کے موقع سے شواہد اکھٹے...
    کراچی کے علاقے کورنگی سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار تین ملزمان نے پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے کی واردات کی، جس کے بعد عوامی کالونی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق واردات عوامی کالونی تھانے کی حدود، سنگر چورنگی سیکٹر 27، کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بالمقابل پی ایس او پیٹرول پمپ کے قریب پیش آئی۔ دو موٹرسائیکلوں پر سوار تین ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے رقم چھین کر فرار ہو گئے۔ پیٹرول پمپ کے کیشئیر محمد عارف نے پولیس کو بتایا کہ وہ لانڈھی کا رہائشی ہے اور وار وینس سروس اسٹیشن، پی ایس او پیٹرول پمپ، سنگر چورنگی میں اکاؤنٹنٹ کے طور...
    سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت سولر سسٹم لگوانے والے صارفین کے بجلی کے بل دوبارہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمپنی نے پی پی ایم سی کے مراسلے کی روشنی میں صارفین کے ایکسپورٹ یونٹس کو بلوں سے غائب کر دیا تھا، جس کی وجہ سے صارفین کو ریلیف نہیں مل سکا۔ اب ایکسپورٹ ہونے والے یونٹس کے حساب سے صارفین کو کریڈٹ دینے کے لیے بلوں کی دوبارہ پرنٹنگ کی جائے گی۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی (پی پی ایم سی) نے ایکسپورٹ یونٹس اور ایم ڈی آئی ریڈنگ فارمولا پر...
    اسلام آباد(خصوصی رپورٹر )سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ وزیر اعظم بھی اگر غیر قانونی احکامات دے تو سول سرونٹس ماننے کے پابند نہیں۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے  او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس پر سماعت کی۔نیب کے وکیل نے عدالت میں بتایا کہ او جی ڈی سیل ایل میں اوور اسٹاف بھرتیاں کی گئیں، سابق وزیر انور سیف اللہ کی جانب سے چیئرمین او جی ڈی سی ایل کو تقرری لیٹرز جاری کرنے کا کہا گیا، نوکریوں کے اپوائنٹمنٹ لیٹر بھی وفاقی وزیر کے آفس بھجوائے گئے، بھرتیوں کا طریقہ کار اشتہار کے ذریعے ہونا چاہیے تھا۔جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے صنعتی بجلی کے ٹیرف کی فوری درستگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کراس سبسڈی کے خاتمے، پاور ہولڈنگ لمیٹڈ (پی ایچ ایل) سرچارج کی واپسی اور پیک آورز چارجز کی از سرِ نو تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ چارجز پاکستان کے صنعتی اور برآمدی شعبوں پر ناقابلِ برداشت بوجھ ڈال رہے ہیں۔عاطف اکرام شیخ نے بیان میں کہا کہ صنعتی بجلی کے نرخ لاگت پر مبنی اصولوں سے بہت دور ہو چکے ہیں۔ بجلی کی فراہمی کی اصل لاگت کو ظاہر کرنے کے بجائے ٹیرف میں ایسے غیر توانائی چارجز شامل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کلفٹن کراچی (ذیبول) کے شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن کے بی بی اے (چوتھے سمسٹر) کے طلبہ نے اقوامِ متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف (SDGs) پر مبنی فیلڈ پروجیکٹس کامیابی سے مکمل کیے۔ یہ پروجیکٹس مضمون ماحولیاتی سائنس کے تحت کورس انسٹرکٹر وسیم اختر شیخ کی نگرانی میں انجام دیے گئے جن میں بالخصوص غربت کا خاتمہ‘ معیاری تعلیم‘ موسمیاتی اقدامات‘ زمینی حیات اور امن‘ انصاف اور مضبوط ادارے جیسے اہداف پر توجہ مرکوز کی گئی۔ یہ پائیدار ترقیاتی اہداف اقوامِ متحدہ نے 2015ء میں منظور کیے تھے جن کا مقصد 2030ء تک غربت کا خاتمہ کرنا‘ ارض کا تحفظ اور دنیا بھر میں امن و خوشحالی کو یقینی بنانا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے سولر صارفین کے مسائل کم نہ ہوسکے جب کہ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے سولر صارفین کے ایکسپورٹ کے کروڑوں یونٹس غائب کردیے۔ نیٹ میٹرنگ کنکشن کے حامل لاکھوں صارفین کے بنائے یونٹس کو بل کا حصہ نہیں بنایا۔صارفین کے ایکسپورٹ کیے گئے یونٹس کے بجائے استعمال کیے گئے تمام یونٹس کا بل چارج کیا گیا۔ایکسپورٹ یونٹس کو بجلی بلوں کا حصہ نہ بنانے سے موسم سرما میں سولر صارفین بھاری بل بھجوادیے گئے۔ سردی میں بھاری بھرکم بلز آنے پر سولر صارفین کی چیخیں نکل گئیں، ڈسکوز نے نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی کو لائن لاسز چھپانے کیلئے استعمال کرنا شروع کر دیا۔زرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل ہونے سے سولر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-08-22 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیر اعظم بھی اگر غیر قانونی احکامات دے تو سول سرونٹس ماننے کے پابند نہیں۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس پر سماعت کی۔نیب کے وکیل نے عدالت میں بتایا کہ او جی ڈی سی ایل میں اوور اسٹاف بھرتیاں کی گئیں، سابق وزیر انور سیف اللہ کی جانب سے چیئرمین او جی ڈیل سی ایل کو تقرری لیٹرز جاری کرنے کا کہا گیا، نوکریوں کے تقرری لیٹر بھی وفاقی وزیر کے آفس بھجوائے گئے، بھرتیوں کا طریقہ کار اشتہار کے ذریعے ہونا چاہیے تھا۔جسٹس ہاشم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روزہ رسول ﷺ پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال کردیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے اپنی ارسال کردہ سفارشات میں کہا ہے کہ پارلیمانی وفد کے ہوائی ٹکٹوں کے اخراجات قومی اسمبلی برداشت کرے گی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امیر کراچی منعم ظفر خان و دیگر رہنماؤں کے ساتھ منگل کے روز ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کا حل صوبائی کنٹرول میں ہے اور نہ وفاقی کنٹرول میں بلکہ آئین کے تحت صرف بااختیار کراچی سٹی گورنمنٹ ہی واحد حل ہے۔ جس کے ماتحت تمام ادارے ہوں، ایک بار پھر کہتے ہیں کہ وزیر اعلیٰ مراد شاہ کا اب کوئی اخلاقی جواز نہیں رہ گیا ہے،انہیں فی الفور مستعفی ہوجانا چاہیے،بلاول زرداری دنیا بھر میں پھرتے ہیں اور ہمیں بتاتے ہیں کہ ان کا مزاج نیویارک اور لندن وغیرہ سے ملتا ہے،انہیں پتا ہے کہ استنبول کی بلدیاتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے محرکات جاننے کے لیے تحقیقاتی عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ آج دوسرے روز بھی ٹیکنیکل اور فارنزک ماہرین پر مشتمل ٹیموں نے متاثرہ عمارت کا تفصیلی سروے کیا، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے عمارت کا کنٹرول سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے حوالے کر دیا ہے۔حکام کے مطابق، ٹیکنیکل اور فارنزک ٹیموںنے گزشتہ روز بھی عمارت کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا۔ ماہرین اس بات کا تعین کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی یا اس کے پیچھے کوئی اور عوامل کارفرما تھے۔ ٹیمیں عمارت کے ڈھانچے کی مضبوطی اور آگ لگنے کے مقام سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-16 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ برفباری کے سبب ہر سال تیراہ میں نقل مکانی ہوتی ہے، اس بار بھی نقل مکانی سے قبل کے پی حکومت اور تیراہ کے عمائدین کے درمیان کامیاب جرگہ ہوا تھا جس کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔یہ بات وزیر دفاع نے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ، وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر اختیار ولی اور دیگر کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔خواجہ آصف نے کہا کہ خیبر کے سرحدی علاقوں بالخصوص وادی تیراہ میں موسم سرما کے دوران نقل مکانی کوئی نیا یا غیر معمولی عمل نہیں بلکہ یہ صدیوں سے جاری ایک معمول ہے، جس کا تذکرہ برطانوی دور کے گزٹیئرز...
    کیپٹن (ر) صفدر  نے سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میرا کیس مانسہرہ کے حوالے سے 22 سال سے سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، ہم نے یہاں جلد سماعت مقرر کرنے کیلئے اپیل کی ہے کہ مزیر 22 سال نہ گزر جائیں۔ صحافی نے سوال  کیا کہ بہت سارے لوگ کہہ رہے کہ عدلیہ ایگزیکٹو کے کنٹرول میں ہے، ایگزیکٹو میں آپ کی فیملی کے لوگ ہیں ، آپ کو زیادہ پر امید ہونا چاہیے ؟ کیپٹن (ر) صفدر نے جواب دیا کہ اگر اس طرح کے حالات جب کسی ریاست میں ہوں تو ریاست چلتی نہیں، عدلیہ ہمیشہ سے آزاد رہی ہے اور اس کو آزاد رہنا چاہیے۔ کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ عدلیہ کسی کے کنٹرول...
    قطر سے خاتون کو لاکر راولپنڈی میں قتل کرنے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزمان کی قتل سے قبل منصوبہ بندی میٹنگ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی، مقدمہ میں مقتولہ کے والد سمیت 4 ملزمان گرفتار ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ تھانہ واہ کینٹ میں درج خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے مقدمہ اہم پیش رفت ہوئی ہے، راولپنڈی پولیس نے قتل کی پلاننگ والی سی سی ٹی وی فوٹیج گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر برآمد کی ہے۔ ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر خاتون کے قتل میں استعمال پسٹل بھی برآمد کرلیا ہے، ملزمان کی نشاندہی پر مقتولہ کے قتل سے قبل قطر میں فون...
    فائل فوٹو پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کے معاملے میں قائمہ کمیٹی نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو بھجوا دیں۔ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور قائمہ کمیٹی سفارشات حتمی منظوری کے لیے اسپیکر کو بھیجے گی۔کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ پارلیمانی وفدکے ہوائی ٹکٹوں، مدینہ منورہ اور مکہ میں کھانے پیسے کے اخراجات قومی اسمبلی برداشت کرے۔ پاکستانی عوام کا سلام روضۂ رسولﷺ پر پہنچانے کیلئے سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد بھیجنے کی تجویزقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کی تجویز دی ہے۔ کمیٹی کی سفارشات میں کہا گیا کہ پارلیمانی وفد کےلیے ہوٹلوں...
    بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں شدید برفانی موسم کے پیش نظر پاک فوج نے ریسکیو آپریشن کیا۔ مختلف علاقوں میں شدید برفانی موسم کے پیش نظر پاک فوج امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔  سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ہوسری، زیارت، بولان، ژوب، قلعہ سیف اللہ میں کنٹرول سینٹر بنا دیے۔  سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خوجک ٹاپ، لک پاسس، دکی، کولپور اور مسلم باغ میں بھی برفانی موسم کے پیش نظر کنٹرول سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق پاک فوج کے جوان اور ریسکیو ٹیمیں برفباری میں پھنسے افراد کو ریسکیو کر رہے ہیں، پاک فوج ریسکیو کیے گئے مقامی افراد اور سیاحوں کو خوراک، طبی امداد فراہم کر رہی ہے۔  ضلع کرم میں بارشوں اور برف...
    ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی کی صوبائی حکومت سے آزادی اور وفاق کے کنٹرول میں لینے کا دوبارہ مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی جیسا اہم شہر سندھ حکومت کے غیر مؤثر کنٹرول میں نہیں ہونا چاہیے اور وفاق ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کر سکتا ہے، جس کے لیے آرٹیکل 148 کا اطلاق کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے گل پلازہ سانحے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عوام کی جانوں کے ضیاع اور حکومت کی غفلت پر انہیں ظلم کہا گیا، اور یہ صورتحال ثابت کرتی ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے انتظامی معاملات سنبھالنے کے اہل نہیں ہے۔ مصطفیٰ کمال...
    سرکاری خرچ پہ روضہ رسول پر حاضری کیلئے قائمہ کمیٹی کی سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال parliament WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روزہ رسول ۖ پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال کردیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے اپنی ارسال کردہ سفارشات میں کہا ہے کہ پارلیمانی وفد کے ہوائی ٹکٹوں کے اخراجات قومی اسمبلی برداشت کرے گی، مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں کھانے پینے کے اخراجات بھی قومی اسمبلی برداشت کرے گی، وفد کے لیے ہوٹلوں یا سرکاری رہائش گاہوں میں انتظام کیا جائے۔ کمیٹی نے اپنی سفارشات...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے تحریری سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال کردیں جس میں کہا گیاہے کہ ہرسال بارہ ربیع الاول کے موقع پر دس رکنی پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر روضہ رسول ﷺپر حاضری کے لیے بھیجا جائے۔ تحریری سفارشات کےمطابق دس رکنی پارلیمانی وفد کے ہوائی ٹکٹوں کے اخراجات قومی اسمبلی سیکریٹریٹ برداشت کرے گا۔مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران کھانے پینے رہائش اور ٹرانسپورٹ اخراجات بھی قومی اسمبلی کے ذمہ ہوں گے۔ سفارشات کے مطابق پارلیمانی وفد ہر سال بارہ ربیع الاول کو روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دے گا اور پاکستانی عوام کی جانب سے درود و سلام پیش کرے گا۔ وفد کا سعودی عرب...
    سندھ حکومت نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سیکیورٹی واپس لینے کی تردید کردی، سینیئر وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ مصطفی کمال اور خالد مقبول اسلام آباد میں ہیں، جس حکومت کے یہ وزیر ہیں اس سے زیادہ سیکیورٹی ہم نے دی ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ خالد مقبول کی سیکورٹی کے لیے 10 سپاہی ہیں، مصطفی کمال کے لیے اس سے بھی زیادہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ جس کو مزید سیکیورٹی چاہئے تو وہ حکومت کو خط لکھے، گندی سیاست نہ کرے۔شرجیل میمن نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ میں لوگ اپنے پیاروں کو ڈھونڈ رہے تھے اور ایم کیو ایم والے سیاست کررہے تھے، آگ بھی نہیں بجھی تھی...
    وزیر اعظم بھی اگر غیر قانونی احکامات دے تو سول سرونٹس ماننے کے پابند نہیں، جسٹس ہاشم کاکڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیر اعظم بھی اگر غیر قانونی احکامات دے تو سول سرونٹس ماننے کے پابند نہیں۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے او جی ڈیل سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس پر سماعت کی۔نیب کے وکیل نے عدالت میں بتایا کہ او جی ڈی سیل ایل میں اوور اسٹاف بھرتیاں کی گئیں، سابق وزیر انور سیف اللہ کی جانب سے چیئرمین OGCL کو تقرری لیٹرز جاری کرنے کا کہا گیا، نوکریوں...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی معمول کی بات ہے، لیکن اسے بحران کا رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں