2026-07-24@16:23:36 GMT
تلاش کی گنتی: 697

«ایڈیبل ا ئل»:

(نئی خبر)
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) جوڈیشل کمشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے3  ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس  یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمشن  اجلاس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے3  ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا جب کہ بلوچستان ہائیکورٹ کے2  ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے کے معاملے کو بھی زیر غور لایا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس کی مستقل تقرری کی منظوری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا جبکہ بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے کے معاملے کو بھی زیر غور لایا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز جسٹس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-2 کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے انٹرنیشنل بزنس فورم کے چیئرمین علی ارش خان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور تاجروں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ پولیس چیف نے یقین دلایا کہ سرمایہ کاروں اور تاجروں کو بھرپور سیکورٹی فراہم کی جائے گی تاکہ کاروباری سرگرمیاں بلا خوف و خطر جاری رہ سکیں۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس ،فیصلہ اکثریتی رائے سے کیا گیا پی ٹی آئی کے 2 ارکان جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، ذرائع جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا جب کہ بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال ہوا۔اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا، بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے کے معاملے کو بھی زیر غور لایا گیا۔ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس...
    فائل فوٹو  چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج ایوب ترین کو فارغ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اکثریت رائے سے بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج نجم الدین مینگل کو مستقل کرنے کی منظوری دی گئی۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے آج دو الگ الگ اجلاس ہوئے، دوسرے اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز جسٹس راجہ امین منہاس، جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف کو مستقل کرنے کی منظوری دی گئی۔
    جوڈیشل کمیشن اجلاس، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا جب کہ بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے کے معاملے کو بھی زیر غور...
    اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان  جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اہم عدالتی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کے معاملے پر تفصیلی غور کیا گیا جب کہ بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر بھی اجلاس میں تبادلہ خیال ہوا۔ اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے رولز بنانے کے معاملے کو بھی زیر غور لایا گیا۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان...
    چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی آئینی عدالت میں ججز کی تعیناتی کے لیے قواعد (رولز) بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پشاور اور سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی مستقل تقرری، جوڈیشل کمیشن نے اجلاس طلب کرلیے ذرائع کے مطابق دوسرے اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس کی مستقلی پر تفصیلی مشاورت کی جا رہی ہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے...
    اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور ہوگا جن میں جسٹس محمد آصف، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں۔دوسرا اجلاس بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ جوڈیشل کمیشن کے 3 الگ الگ اجلاس آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور ہوگا جن میں جسٹس محمد آصف، جسٹس اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس شامل ہیں۔دوسرا اجلاس بلوچستان ہائیکورٹ کے 2 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر ہو گا، جوڈیشل کمیشن جسٹس ایوب خان اور جسٹس نجم الدین مینگل کو مستقل کرنے پر غور کرے گا، جبکہ تیسرے اجلاس میں آئینی عدالت اور ہائی...
    اسلام آباد: جی سیون ٹو میں شادی کی تقریب کے دوران سلنڈر دھماکہ، دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی کی تقریب کے دوران گیس سلنڈر دھماکے کے افسوسناک واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے مطابق دھماکہ ایک شادی والے گھر میں ہوا جہاں مہمان بھی موجود تھے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صاحبزادہ یوسف ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے۔ انہوں نے بتایا کہ دھماکے میں دلہا اور دلہن بھی جاں بحق افراد میں شامل ہیں، جبکہ مجموعی طور...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد اب پلیئرز ڈرافٹ کی تیاریاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل انتظامیہ نے ڈرافٹ کے حوالے سے پلاننگ شروع کردی ہے اور پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹ 30 جنوری کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرافٹ سے قبل تمام معاملات جلد ختم کرنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔ ڈرافٹ کے وینیو اور تاریخ کا باضابطہ اعلان جلد کردیا جائے گا۔ مزید پڑھیں پی ایس ایل: سیالکوٹ کا کپتان کون اور اسکواڈ میں کون شامل ہوگا؟ ٹیم اونر نے بتادیا پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم، ساتویں ٹیم 175...
    پنجاب کی صوبائی حکومت نے متعدد سرکاری ڈپارٹمنٹس میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرتےہوئے اس کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق متعدد ڈپارٹمنٹس میں ملازمین کی کمی کے لیے جائزہ لینے کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سیکریٹری آئی اینڈ سی، ایڈیشنل سیکریٹری فنانس، ایڈیشنل سیکریٹری اور ایک نمائندہ کمیٹی نامزد کرے گی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ کمیٹی کو وسیع اختیارات حاصل ہوں گے اور کمیٹی تمام اداروں کے اضافی ملازمین فارغ اور خالی سیٹیں ختم کرے گی اور نظام کی بہتری کے لیے تجاویز دے گی۔
    بلوچستان کے ضلع پنجگور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن میں اعلیٰ تعلیم یافتہ مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ دہشت گرد ساجد بی ایل ایف اور بی ایل اے کے لیے ریکی کرتا رہا ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ساجد پنجگور سے تربت کی طرف بھاری مقدار میں اسلحہ منتقل کررہا تھا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان کے مطابق ساجد سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیموں کا مواد نشر کرنے میں مرکزی کردار ادا کررہا تھا، وہ یونیورسٹی آف تربت میں پڑھاتا بھی رہا ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد تنظیموں کے شہری یا انٹیلی جنس نیٹ ورک کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے ڈی آئی جی سی آئی اے آفس کا دورہ کیا، جہاں انہیں سی آئی اے کراچی کی مجموعی کارکردگی، محکمانہ امور اور جاری اقدامات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔دورے کے موقع پر ڈی آئی جی سی آئی اے کراچی نے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو مختلف شعبہ جات کی کارکردگی، جرائم کے انسداد کے لیے کیے گئے اقدامات اور مستقبل کی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی اے وی ایل سی، ایس ایس پی ایس آئی یو اور ایس ایس پی اے وی سی سی بھی موجود تھے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی نے سی آئی اے کراچی کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا اور...
     اویس کیانی: وزیراعظم شہبازشریف نےٹیکس ایڈ منسٹریشن پر6رکنی کمیٹی قائم کردی ،ذرائع کے مطابق وفاقی وزیربرائےمنصوبہ بندی ٹیکس ایڈمنسٹریشن کمیٹی کے چیئرمین مقرر،وزیرمملکت خزانہ اورچیئرمین ایف بی آر کمیٹی ارکان میں شامل ہیں۔ سیکرٹری خزانہ، ایڈیشنل آڈیٹر جنرل، سی ای او پرال کمیٹی ارکان کا حصہ ہوں گے، وزیراعظم شہبازشریف نےٹیکس ایڈ منسٹریشن پر6رکنی کمیٹی قائم کردی ، ایڈیشنل سیکریٹری ریونیو و ممبر ایف بی آرکمیٹی کےسیکریٹری کے فرائض انجام دیں گے۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں حکومتی ذرائع کےمطابق ریونیو ڈویژن کمیٹی کے لیے سیکریٹرل سپورٹ فراہم کرے گی،کمیٹی سہ ماہی بنیادوں پر اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی،کمیٹی کاقیام وزیراعظم کےمعاشی اصلاحاتی ایجنڈے کاحصہ ہے۔ 
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)سندھ پولیس کے نئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) جاوید عالم اوڈھو اور ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی تقرری پر کاروباری رہنماؤں سمیت مختلف حلقوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سے گل پلازہ مینجمنٹ کمیٹی کے صدر، پاستا گروپ کے چیف ایگزیکٹو اور آر جے گروپ کے ڈائریکٹر محمد تنویر پاستا نے جاوید عالم اوڈھو کو آئی جی سندھ کا منصب سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ انہیں مکمل یقین ہے کہ جاوید عالم اوڈھو کی بصیرت افروز قیادت میں سندھ پولیس عوامی خدمت، پیشہ ورانہ کارکردگی اور فرض شناسی کے نئے معیار قائم کرے گی۔ تنویر پاستا نے نئے آئی جی سندھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سے اسماعیلی کمیونٹی کے نیشنل ایڈوائزر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل نورالدین کی قیادت میں پانچ رکنی وفد نے کراچی پولیس آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ایڈمن بھی موجود تھے۔ملاقات میں وفد نے کمیونٹی کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا، جس پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کمیونٹی کے مسائل کے حل اور تعاون کی مکمل یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی پولیس تمام کمیونٹیز کے ساتھ روابط کو مضبوط بنانے اور عوامی مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہے۔ملاقات کے آخر میں وفد نے پولیس چیف کو یادگاری شیلڈ پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    فوٹو: اسکرین گریب سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے کہا ہے کہ کراچی کو دہشت گردی کے بڑے واقعے سے بچایا ہے۔کراچی میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے کہا کہ کراچی میں خطرناک دہشت گردی کے منصوبے کی بیرون ملک پلاننگ کی گئی۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر نے کہا کہ واقعے میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، دہشت گردوں کا تعلق کمانڈر بشیر بی ایل اے گروپ سے ہے۔ کراچی: شہر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں...
    چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 13 جنوری کو ڈیڑھ بجے سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کی مستقلی (Permanent Appointment) پر غور کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹس کے نئے چیف جسٹس نامزد اجلاس میں درج ذیل ججز کی مستقلی پر غور ہوگا: جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس تسلیم سلطانہ اور جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس محمد حسن اکبر، جسٹس خالد حسین شہانی، جسٹس عبدالحامد بھرگی، جسٹس سید فیاض الحسن شاہ، جسٹس جان علی جونیجو، جسٹس ناصر احمد بھنبوڑو، جسٹس علی حیدر ادا، جسٹس عثمان علی اور جسٹس محمد جعفر رضا۔ مزید پڑھیں: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس...
    خیبر پولو فیسٹیول 2026 کا پہلا ایڈیشن تمام تر رعنائیوں، جوش و خروش اور ثقافتی رنگوں کے ساتھ پشاور میں اختتام پذیر ہو گیا۔ فیسٹیول کے فائنل میچ میں پولو کے روایتی حریفوں چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں، جہاں سنسنی خیز مقابلے کے بعد گلگت بلتستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتح اپنے نام کرلی۔ فائنل میچ کے مہمانِ خصوصی کور کمانڈر پشاور تھے، جبکہ تقریب میں خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں سے ہزاروں کی تعداد میں شائقین نے شرکت کی اور مقابلوں سے بھرپور لطف اٹھایا۔ مزید پڑھیں: امیر ترین ایتھلیٹس کی فہرست جاری، راجر فیڈرر سمیت کون کون شامل؟ پولو فیسٹیول کے دوران ثقافتی رنگ نمایاں رہے۔ چترالی ڈانس، روایتی...
    اویس کیانی:  وزیراعظم نے اقتصادی گورننس سسٹمز میں اصلاحات کے لیے 15 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو سونپی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ کمیٹی وزیراعظم کے اقتصادی گورننس اصلاحات کے پروگرام کا حصہ ہے اور اپنی سفارشات سہ ماہی بنیادوں پر وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ کمیٹی کے ارکان میں سیکریٹری خزانہ، سیکریٹری قانون، سیکریٹری منصوبہ بندی، سیکریٹری ایس آئی ایف سی، سیکریٹری آئی ٹی، سیکریٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن، سیکریٹری لاء اینڈ جسٹس کمیشن اور سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ شامل ہیں۔ اس کے علاوہ، چیئرمین ایس ای سی پی، گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین سی سی پی، ایم ڈی پیپرا، ڈی جی ٹیکس پالیسی آفس اور ایڈیشنل آڈیٹر جنرل بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    لاہور میں زلمی مدرسہ لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے جس کے افتتاحی دن 3 میچز کھیلے گئے۔ افتتاحی تقریب میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان، وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکر، وجیہ قمر (منسٹر آف اسٹیٹ، فیڈرل ایجوکیشن و پروفیشنل ٹریننگ)، مینیجر جنرل (ریٹائرڈ) ڈاکٹر غلام قمر، ڈائریکٹوریٹ جنرل مذہبی تعلیم کے ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی اور چیرمین کونسل آف اسلامک آڈیولوجی شریک ہوئے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پشاور زلمی کے چیف آف آپریٹنگ آفیسر میاں عباس لائق بھی موجود تھے۔ اس سے قبل زلمی مدرسہ لیگ کا کامیاب انعقاد پشاور، گلگت، کوئٹہ اور آزاد کشمیر میں کیا جا چکا ہے اور اس چھٹے...
    نوٹیفیکیشن کے مطابق اقبال دارا کو ایڈیشنل آئی جی پولیس ٹریننگ سندھ کا اضافی چارج سونپا گیا ہے، جبکہ پرویز چانڈیو ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ، فیصل عبداللّٰہ چاچڑ ڈی آئی جی میرپور خاص تعینات کیا گیا ہے، ڈی آئی جی ناصر آفتاب کو ڈی آئی جی سکھر کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ ایڈشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان کو کراچی پولیس چیف تعینات کردیا گیا، چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے افسر آزاد خان کراچی پولیس چیف تعینات کیا گیا ہے جبکہ ذوالفقار لاڑک ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کیے گئے ہیں۔ شرجیل کھرل کی بطور ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ تعیناتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ آزاد خان کو کراچی کا نیا پولیس چیف مقرر کر دیا گیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 21 کے افسر آزاد خان کو کراچی پولیس چیف تعینات کیا گیا ہے، جبکہ ذوالفقار لاڑک کو ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کا منصب سونپا گیا ہے۔اسی نوٹیفکیشن کے تحت شرجیل کھرل کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ مقرر کیا گیا ہے، جبکہ اقبال دارا کو ایڈیشنل آئی جی پولیس ٹریننگ سندھ کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔مزید برآں پرویز چانڈیو کو ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ اور فیصل عبداللہ چاچڑ کو ڈی آئی جی میرپورخاص تعینات کیا گیا ہے، جبکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے سال 2025 میں اپنی کامیابی کی ایک دہائی مکمل کر لی ہے اور اب لیگ نئی دہائی میں نئے سفر کے لیے تیار ہے۔ پی ایس ایل حکام کے مطابق یہ صرف ایک ٹی ٹوئنٹی لیگ نہیں بلکہ پاکستان کی عالمی سطح پر پہچان بن چکی ہے، جس کے لیے دنیا بھر کے کرکٹرز پرجوش ہیں۔ لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں مزید 2 نئی ٹیمیں شامل کی جائیں گی جن کی نیلامی 8 جنوری 2026 کو اسلام آباد میں ہوگی۔ لندن اور نیویارک میں منعقدہ کامیاب روڈ شوز نے عالمی سرمایہ کاروں کو لیگ کی جانب متوجہ کیا ہے۔ پی ایس ایل نے تمام تر مشکلات کے باوجود...
    ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن سعید احمد میتلا کو قائم مقام سیکرٹری قومی اسمبلی سیکرٹریٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ تقرری اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی منظوری سے عمل میں آئی ہے۔ سابق سیکرٹری جنرل طاہر حسین اپنی مدتِ ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہو گئے تھے، جس کے بعد یہ ذمہ داری سعید احمد میتلا کو سونپی گئی۔ سعید احمد میتلا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے سینئر ترین افسران میں شامل ہیں اور اس وقت ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن کے ساتھ ساتھ پرنسپل سیکرٹری ٹو اسپیکر کی ذمہ داریاں بھی نبھا رہے ہیں۔ ان کے وسیع انتظامی تجربے کے پیش نظر انہیں یہ اہم عہدہ سونپا گیا ہے۔  
    چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن نے پانچوں ہائی کورٹ کے 40 ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری کے لیے پانچ اجلاس 12 جنوری سے 15 جنوری 2026 تک طلب کر لیے ہیں۔ اجلاسوں کا شیڈول اور ججز کی تفصیل: 12 جنوری: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اعظم خان، جسٹس محمد آصف، جسٹس انعام امین منہاس، اور بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس ایوب خان اور جسٹس نجم الدین مینگل کی مستقلی پر غور ہوگا۔ 13 جنوری: سندھ ہائی کورٹ کے 12 ججز بشمول جسٹس میراں محمد شاہ، جسٹس تسلیم سلطانہ، جسٹس ریاضت علی سحر، جسٹس حسن اکبر اور دیگر کی مستقلی پر غور ہوگا۔ اس اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچز کی مدت میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 22 کے افسر غلام نبی میمن انسپکٹر جنرل پولیس سندھ کے عہدے سے آج ریٹائر ہوگئے، جاوید اوڈھو نے آئی جی سندھ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ نوٹیفکیشن کے اجراء تک جاوید اوڈھو ایڈیشنل آئی جی کراچی بھی رہیں گے۔ اللّٰہ بخش عرف جاوید اختر اوڈھو نے 11 جولائی 1998 کو سندھ پولیس جوائن کی، جاوید اختر اوڈھو کی پہلی پوسٹنگ ڈویژنل پولیس آفیسر لاڑکانہ تعینات تھی۔ جاوید اختر اوڈھو ڈی پی او گھوٹکی، بدین، داد، جام شورو بھی تعینات رہے، ایس پی اسپیشل برانچ کے بعد ٹھٹھہ، مٹیاری اور حیدرآباد بھی رہے، وہ  ڈی آئی جی ویسٹ کراچی، اسپیشل برانچ سکھر، آر آر ایف بھی رہے ہیں۔ انہوں نے ڈی آئی جی...
    پانچوں ہائیکورٹس میں 40ایڈیشنل ججوں کی مستقلی، جوڈیشل کمیشن کے پانچ اجلاس 12تا 15جنوری کے درمیان طلب WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پانچوں ہائی کورٹس میں 40 ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کے لیے جوڈیشل کمیشن کے پانچ اجلاس چیف جسٹس کی صدارت میں 12 تا 15 جنوری طلب کرلیے گئے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے 5 اجلاس 12جنوری سے لے کر 15جنوری تک سپریم کورٹ اسلام آباد کے کمیٹی روم میں منعقد ہوں گے ۔ اجلاسوں میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3، بلوچستان ہائیکورٹ کے 2، سندھ ہائیکورٹ کے 12، پشاور ہائیکورٹ کے 10 جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے 13ایڈیشنل ججوں کی مستقلی پر غور ہوگا۔اسلام آباد ہائی...
    اسلام آباد: پانچوں ہائی کورٹس میں 40 ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کے لیے جوڈیشل کمیشن کے پانچ اجلاس چیف جسٹس کی صدارت میں 12 تا 15 جنوری طلب کرلیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے 5 اجلاس 12جنوری سے لے کر 15جنوری تک سپریم کورٹ اسلام آباد کے کمیٹی روم میں منعقد ہوں گے ۔ اجلاسوں میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3، بلوچستان ہائیکورٹ کے 2، سندھ ہائیکورٹ کے 12، پشاور ہائیکورٹ کے 10 جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے 13ایڈیشنل ججوں کی مستقلی پر غور ہوگا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بارہ جنوری کو طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں جسٹس...
    لکی مروت (نامہ نگار) ضلع لکی مروت کے علاقے وانڈہ جوگی میں دہشت گردوںکی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ پولیس حکام نے کہا واقعہ درہ پیزو کے شہید ہیبت علی خان تھانے کی حدود میں شہید پولیس اہلکار اے ایس آئی ممتاز علی ضلع ٹانک کے سٹی پولیس سٹیشن میں محرر کے طور پر تعینات تھا، وہ پرائیویٹ پک اپ ٹرک میں اپنی ڈیوٹی پر جا رہا تھا کہ موٹرسائیکلوں پر سوار دہشت گردوں نے گاڑی کو روک کر ان پر فائرنگ کر دی۔ حملے میں اے ایس آئی ممتاز علی جام شہادت نوش کرگئے جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔ نماز جنازہ میں ڈپٹی کمشنر حمید اللہ خان، ڈی پی او نذیر خان، ایڈیشنل ڈی...
    قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت اور مؤثر کارروائی سے کراچی ایک بڑی تباہی سے محفوظ رہا، دہشت گردوں کا نیا نشانہ ہمارے بچے ہیں،سوشل میڈیا کو بطور ہتھیار استعمال کیا جا رہا ہے بلوچ بچی بلوچستان سے ہے، اس کی مختلف لوگوں نے ذہن سازی کی اور ایک واٹس ایپ گروپ میں شامل کیا، رابطہ بڑھا، لنکس اور تقاریر بھیجی گئیں،وزیر داخلہ ، ایڈیشنل آئی جی کی پریس کانفرنس (رپورٹ: افتخار چوہدری)کمسن لڑکی کو بی ایل اے دہشت گردوں کے خودکش منصوبے سے بچا لیا گیا جب کہ بی ایل اے اور بی ایل ایف کم عمر بلوچ بچیوں کو خودکش حملہ آور بنانے کے انسانیت سوز اور گھنانے فعل میں بھی ملوث ہے۔وزیرداخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سکیورٹی اداروں نے ایک ممکنہ بڑی دہشتگردی کو ناکام بناتے ہوئے خودکش حملے کے لیے استعمال ہونے والی کم عمر طالبہ کو بروقت ریسکیو کر لیا، جس سے شہر کو سنگین نقصان سے بچا لیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اس کارروائی کی تفصیلات بتائیں۔وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے بتایا کہ دہشت گردوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اس بچی سے رابطہ کیا اور اسے جھوٹے بیانیے کے ذریعے ذہن سازی کا شکار بنایا، تاکہ وہ خودکش حملہ کرنے کے لیے تیار ہو جائے۔انہوں نے کہا...
    سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سے 15 سالہ لڑکی ایمن کے اغوا سے متعلق درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے تمام فریقین سے 13 جنوری 2026 تک جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل کے مطابق ایمن کو 10 نومبر 2025 کو کورنگی کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا، جس کا مقدمہ والدہ کوثر بی بی کی مدعیت میں تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں شان نامی ملزم کو نامزد کیا گیا اور تفتیش انویسٹی گیشن افسر اعجاز احمد کے سپرد کی گئی۔ وکیل لیاقت علی گبول ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ ایک ماہ اور 20 دن گزرنے کے...
    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کورنگی سے 15 سالہ ایمن کے اغوا سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ عدالت نے فریقین سے 13 جنوری 2026 کو جواب طلب کرلیا، وکیل درخواست گزار کے مطابق ایمن کو 10 نومبر 2025 کو کورنگی کے علاقے سے اغوا کیا گیا ہے تھا جس کا مقدمہ والدہ کوثر بی بی کی مدعیت میں  تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا میں درج ہے۔  وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ مقدمہ میں ملزم شان کو نامزد کیا گیا ہے، مقدمہ درج ہونے کے بعد کیس کی تفتیش انویسٹی گیشن افسر اعجاز احمد کو ملی ہے۔ وکیل لیاقت علی گبول ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ ایک ماہ 20 دن...
    آل پاکستان ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چئیرمین بلال خان مہمند نے وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کو ارسال کیے گئے خط میں کہا ہے کہ پاکستان کی ماربل اور گرینائیٹ کی صنعت ویلیو ایڈیشن سے محروم ہے۔ خط کے مطابق اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (SMEDA) کی جانب سے ماربل اور ڈائمنشن اسٹون سیکٹر میں محدود اور غیر مؤثر کارکردگی نے صنعت کی ترقی کو متاثر کیا ہے۔ ماربل اور گرینائیٹ کی صنعت بنیادی طور پر چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار پر مشتمل ہے، مگر گزشتہ کئی سالوں میں کسی جامع سیکٹورل روڈمیپ، کلسٹر بیسڈ پراسیسنگ زون یا کامن فیسلٹی سینٹرز کا قیام ممکن نہیں ہو سکا۔ ایسوسی ایشن نے واضح کیا...
    فنانسنگ کے لیے قابل عمل ایس ایم ای پراجیکٹ پروفائلز اور ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن سے متعلق ہدفی پروگراموں کی عدم دستیابی کے باعث پاکستان کی ماربل اور گرینائیٹ کی صنعت ویلیو ایڈیشن سے محروم ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس بات کا انکشاف آل پاکستان ماربل انڈسٹریز ایسوسی ایشن کے چئیرمین بلال خان مہمند کی جانب سے وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کو بھیجے گئے مکتوب میں کی گیا۔ خط میں اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے ماربل اور ڈائمنشن اسٹون سیکٹر میں محدود اور غیر مؤثر کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ماربل اور گرینائٹ کی صنعت بنیادی طور پر چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار پر مشتمل...
    نوجوان لڑکی کو بی ایل اے دہشت گردوں کے خودکش منصوبے سے بچا لیا گیا جب کہ بی ایل اے اور بی ایل ایف کم عمر بلوچ بچیوں کو خودکش  حملہ آور بنانے کے انسانیت سوز اور گھناؤنے فعل میں بھی ملوث ہے۔ وزیرداخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کے ہمراہ تہلکہ خیز پریس کانفرنس کی، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان، ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو پریس کانفرنس میں موجود  تھے۔ پریس کانفرنس میں خودکش حملہ آور بنانے کا ٹارگٹ بنائی گئی بلوچ بچی اور والدہ کی گفتگو بھی شناخت مخفی رکھ کر میڈیا کے سامنے جاری کردی گئی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشتگردوں کے مکروہ عزائم...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کی ونڈو کا اعلان کر دیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میلہ اگلے برس 26 مارچ سے 3 مئی تک مختلف شہروں میں سجے گا، پی ایس ایل 11 کے توسیعی مرحلے کی تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں تاکہ 6 کے بجائے 8 ٹیموں کو میدان میں اتارا جا سکے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ 8 جنوری 2026 کو اسلام آباد کنونشن سینٹر میں نئی ٹیموں کی نیلامی کا انعقاد بھی کرے گا، جہاں ایچ بی ایل پی ایس ایل کی دو نئی فرنچائزز کے حقوق پیش کئے جائیں گے، اس نیلامی کو براہِ راست نشر کیا...
    ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ خاران میں آج کامیاب آپریشن میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی بلوچستان نے کوئٹہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دہشت گرد ایس ایچ او سٹی خاران کے قتل میں ملوث ہیں۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی بلوچستان نے کہا کہ تینوں دہشت گردوں کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، ایس ایچ او سٹی خاران ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کر رہے تھے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ  نے کہا کہ بلوچستان میں 700 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، بلوچستان میں خفیہ اطلاعات پر 78 ہزار آپریشن کیے گئے، خاران میں آج کامیاب آپریشن میں 3 دہشت...
      نیویارک (ویب ڈیسک ) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل 11 کا ایڈیشن 26 مارچ سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ نیویارک میں پی ایس ایل روڈ شو میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل گیارہ 26مارچ سے شروع ہوگا، فائنل3مئی کو کھیلا جائے گا۔ دو نئی ٹیموں کی بولی جمع کرانے کی تاریخ 22 دسمبر کردی گئی ہے، ٹیموں کی نیلامی کی تاریخ پہلے15دسمبر تھی ۔ پی ایس ایل کو نمبرون لیگ بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ کہا میرا ویژن پی ایس ایل کو نمبرون لیگ بنانا ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ اس لیگ کی بہتری کیلئے جو کچھ کرسکتے ہیں وہ...
    اٹلی کے مشہور لگژری فیشن برانڈ پراڈا نے کولہاپوری چپل کے ایک محدود ایڈیشن کا اعلان کیا ہے، جس کی قیمت سن کر ہر کسی کے ہوش اڑ جائیں گے۔ ایک جوڑی چپل کی قیمت تقریباً 930 امریکی ڈالر (84 ہزار بھارتی روپے یا 2 لاکھ 60 ہزار پاکستانی روپے) ہوگی۔ یہ خصوصی کلیکشن کرناٹکا اور مہاراشٹرا کی انڈین لیدر ڈیویلپمنٹ کارپوریشنز کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کے بعد لانچ کیا جائے گا۔ پراڈا کے ہیڈ آف کارپوریٹ رسپانسبلیٹی، لورینزو برٹیلی نے کہا کہ کمپنی اس چپل کو بناتے وقت اصل کولہاپوری چپل سازوں کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے اپنی جدید تکنیک بھی شامل کرے گی۔ یہ محدود ایڈیشن فروری 2026 میں پراڈا کے دنیا بھر میں...
    ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان حمزہ شفقات نے اجلاس میں کہا کہ انسداد دہشتگردی کے قوانین کو تقویت دینا وقت کی اہم ضرورت ہے اور مجوزہ رولز اس سلسلے میں اہم سنگ میل ثابت ہونگے۔ اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشت گردی ترمیمی ایکٹ 2025 کے مجوزہ ڈرافٹ رولز کے حوالے سے محکمہ داخلہ کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم محمد حمزہ شفقات نے کی۔ اجلاس میں محکمہ داخلہ، پولیس، سی ٹی ڈی، پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ، قانون و پارلیمانی امور، سکیورٹی اداروں اور متعلقہ محکموں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مجوزہ رولز پر شق وار غور کیا گیا اور موجودہ انسداد دہشت گردی کے قانونی ڈھانچے کو مزید مؤثر بنانے کے لیے...
    لاہور (نیوز ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج کے چیمبر سے 2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری کرلیا گیا۔ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج کے چیمبر سے سیب اور ہینڈ واش چوری کا مقدمہ ریڈر حبیب الرحمن کی درخواست پر تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق جج نور محمد بسمل کے چیمبر سے2 سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہوئے ہیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی کاآغاز کردیا۔
    سٹی 42: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اہم اجلاس  ہوا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لاہور، راولپنڈی، ملتان سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم دے دیا۔  آئی جی پنجاب نے کہا لاہور، راولپنڈی، ملتان سمیت صوبہ بھر میں فوری طور پر سویپ اینڈ کومبنگ آپریشنز کئے جائیں،ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز سویپ اینڈ کومبنگ آپریشنز میں سی ٹی ڈی، دیگر اداروں کے ہمراہ ہوں گے۔ ڈولفن سکواڈ کی کارروائی؛ 2مشکوک ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد سی ٹی ڈی، ایس ڈی پی اوز دیگر سکیورٹی اداروں کے ہمراہ تعلیمی اداروں میں موک ایکسرسائز بھی کروائیں۔تعلیمی اداروں کے داخلی و خارجی راستوں پر سی سی ٹی وی کیمرے، سکیورٹی...
    کراچی: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص کو شہری کے ساتھ نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہوئے دیکھا اور سنا گیا۔ معاملہ منظرِعام پر آتے ہی ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے اس ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے نازیبا زبان استعمال کرنے والے شخص کے خلاف فوری کارروائی کا حکم جاری کیا ہے۔ اور ڈی آئی بی انچارج ساؤتھ سب انسپیکٹر کامران اشر کو فوری طور پر معطل کر کے ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ڈی آئی جی سی آئی اے کو واقعے کی مکمل انکوائری کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ شہریوں کے ساتھ نازیبا الفاظ...
    ڈی آئی خان: بنوں میں تھانہ احمد زئی پر نا معلوم افراد نے حملہ کردیا، فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق زخمی ایس ایچ او حسن الماب خلیفہ گل نواز کو اسپتال منتقل کردیا گیا، حملے کے جواب میں پولیس کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ کی جارہی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ تھانے پر حملہ کرنے والے ملزمان اور پولیس دونوں کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
    اطلاعات ہیں کہ تھانے پر حملہ کرنے والے ملزمان اور پولیس دونوں کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں تھانہ احمد زئی پر نا معلوم افراد نے حملہ کردیا، فائرنگ سے ایڈیشنل ایس ایچ او زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق زخمی ایس ایچ او حسن الماب خلیفہ گل نواز کو اسپتال منتقل کردیا گیا، حملے کے جواب میں پولیس کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ کی جارہی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ تھانے پر حملہ کرنے والے ملزمان اور پولیس دونوں کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-16 سیف اللہ
    سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بینچ نے انتخابی نظام کو غیراسلامی قرار دینے سے متعلق 36 سال پرانے کیس کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت کی اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیں۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ یہ بھی پڑھیں: پولیس تشدد اور ماورائے عدالت قتل ہرگز جائز نہیں، سپریم کورٹ سماعت کے آغاز میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مؤقف اختیار کیا کہ وفاقی حکومت شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف 1989 میں دائر کی گئی اپیلیں واپس لینا چاہتی ہے کیونکہ وہ اب غیرمؤثرہوچکی ہیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مزید بتایا کہ شریعت کورٹ نے جس قانون کے نکات پراعتراض اٹھایا تھا وہ قانون اب ختم ہوچکا ہے، جبکہ...
    عافیہ امریکی شہری ہیں ،سزا بھی وہیں ہوئی، امریکی نظام میں مداخلت نہیں کرسکتے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے 20 جنوری تک مکمل بریفنگ طلب کرلی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ عافیہ امریکی شہری ہیں انہیں سزا بھی امریکا میں ہوئی، امریکی نظام میں مداخلت نہیں کرسکتے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر کی سربراہی میں جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل لارجر بینچ نے عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کے وکیل عمران شفیق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    سٹی 42: ایڈیشنل آئی جی اور سیکرٹری ایجوکیشن بھی ٹریفک چالان سے نہ بچ سکے ، وزیر اعظم ہاؤس کی گاڑی بھی روک کر جرمانے کی رقم وصول کی گئی  لاہور میں قوانین کی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس کی بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں ، ٹریفک پولیس کی سرکاری اداروں کی گاڑیوں سے بھی جرمانے کی وصولی شروع کردی گئی ۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق ایڈیشنل آئی جی اور سیکرٹری ایجوکیشن کی گاڑیوں سے وصولی کی گئی، وزیر اعظم ہاؤس کی گاڑی بھی روک کر جرمانے کی رقم وصول کی گئی، ایڈیشنل آئی جی کی سرکاری گاڑی کے 7 ای چالان واجب الادا تھے،سیکرٹری ایجوکیشن کی سرکاری گاڑی کے 10 ای چالانوں کے جرمانے وصول کئے گئ۔شہربھر میں 650...
    لاہور (نامہ نگار) سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں جبکہ سرکاری ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جارہی ہے۔گزشتہ روز سی ایم سکواڈ کی گاڑی، ایڈوائزر ٹو سی ایم اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کی ای چالان نادہندہ گاڑیوں کو روکا اور چالان کی رقم وصول کرکے جانے دیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے لاہور کی گاڑی کے 36ای چالان نکلے۔جس پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لاہورنے فوری 17250روپے ای چالان جرمانے کی رقم کی ادائیگی کی۔
    متنازع ٹوئٹ کیس ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے ہادی علی چٹھہ کی بریت کی درخواست خارج کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس میں ہادی علی چٹھہ کی بریت کی درخواست خارج کر دی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ہادی علی چھٹہ کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے احکامات جاری کیے۔ معروف وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس آخری مرحلے میں داخلہ ہوچکا ہے اور اسٹیٹ کونسل کی جانب سے استغاثہ کے تمام گواہان پر جرح مکمل کی گئی۔عدالت نے اسٹیٹ...
    چینی صدر کے سفارتی نظریے کا مطالعہ” 2025 ایڈیشن کی اشاعت WhatsAppFacebookTwitter 0 28 November, 2025 سب نیوز ایڈیشن میں شی جن پھنگ کے حقیقی تصورات کو منظم انداز میں بیان کیا گیا ہےبیجنگ :”شی جن پھنگ کے سفارتی نظریے کا مطالعہ” 2025 ایڈیشن شائع کر دیا گیا اور یہ پورے ملک میں دستیاب ہے۔ جمعہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق یہ شی جن پھنگ کے نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظریے کے اہم ترین حصے ” شی جن پھنگ کے سفارتی نظریے” کی جامع تشریح پیش کرتا ہے، جو نئے دور میں چین کی خارجہ پالیسی اور بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی رہنما اصول اور عملی رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ اس ایڈیشن میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا، جس میں ہائی کورٹس میں تعینات ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کا جائزہ لیا جائے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس 25 نومبر کو دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں طلب کیا۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں ہائیکورٹس میں تعینات ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کے بارے میں مجوزہ ڈیٹا فارم کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں جائزہ لینے کے لیے مجوزہ ڈیٹا فارم جوڈیشل کمیشن سیکریٹریٹ کی جانب سے تیار کیا گیا ہے۔ Tagsپاکستان
    قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد فہیم قریشی نے کہا ہے کہ ادارے نے گزشتہ 2 سال اور 7 ماہ میں ریکوری کی مد میں غیر معمولی پیشرفت کی ہے اور انویسٹی گیشن کے طریقۂ کار کو جدید خطوط پر استوار کیا گیا ہے۔ اس عرصے میں قریباً 9.228 کھرب روپے براہِ راست اور بالواسطہ ریکور کیے گئے، جو گزشتہ 23 برسوں کی مجموعی ریکوری 883 ارب روپے کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے۔ وی نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد فہیم قریشی نے کہا کہ موجودہ چیئرمین جنرل نذیر احمد بٹ کے عہد سنبھالنے کے بعد نیب کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی۔ ادارے میں متعدد اصلاحات متعارف کرائی گئی ہیں، جن میں...
    چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ہائی کورٹس میں کام کرنے والے ایڈیشنل ججوں کی مستقلی کا جائزہ لینے کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس 25 نومبر کو دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں منعقد ہوگا۔ ایجنڈے کے مطابق کمیشن اس بات کا جائزہ لے گا کہ کن ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی سفارش کی جائے۔ اس مقصد کے لیے جوڈیشل کمیشن سیکریٹریٹ نے ایک تفصیلی ڈیٹا فارم تیار کیا ہے، جس میں ججوں کی کارکردگی، فیصلوں کے معیار اور دیگر متعلقہ پہلوؤں کا ریکارڈ شامل ہے۔ اجلاس میں اسی ڈیٹا فارم کا باریک بینی سے جائزہ لیا جائے گا۔ یہ اجلاس عدالتی نظام میں اہم پیش رفت سمجھا جا رہا...
    نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی کے تمام پرانے افسران کوعہدوں سے ہٹا دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 21 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی کے تمام پرانے افسران کوعہدوں سے ہٹا دیا گیا،ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے راولپنڈی عبدالروف اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن محمودالحسن سے عہدے واپس لے لیے گئے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر کراچی عبدالغفار اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ملتان احمد زعیم کو بھی فارغ کر دیا گیا، انچارج ایبٹ آباد ڈپٹی ڈائریکٹر طاہرخان کو اوایس ڈی بنا دیا گیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل آباد آصف اقبال اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سکھر امجد عباسی سے چارج واپس لے لیا گیا۔ تمام افسران کو این سی سی آئی ہیڈ کوارٹرز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی...
    راولپنڈی(نیوزڈیسک)نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی کے تمام پرانے افسران کوعہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے راولپنڈی عبدالرؤف اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن محمودالحسن سے عہدے واپس لے لیے گئے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر کراچی عبدالغفار اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ملتان احمد زعیم کو بھی فارغ کر دیا گیا۔ انچارج ایبٹ آباد ڈپٹی ڈائریکٹر طاہرخان کو اوایس ڈی بنا دیا گیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل آباد آصف اقبال اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سکھر امجد عباسی سے چارج واپس لے لیا گیا۔ تمام افسران کو این سی سی آئی ہیڈ کوارٹرز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ احسان اللہ چوہان کو ایڈیشنل ڈائریکٹرراولپنڈی زون ، مدثرشاہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹرپشاور اور طارق خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر کوئٹہ تعینات کیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ...
    بتایا جا رہا ہے کہ ضلع حب میں انتظامی امور اور متعلقہ محکمہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد حکومت نے ڈی سی اور ایڈیشنل ڈی سی کو معطل کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حکومت بلوچستان نے ضلع حب کے ڈپٹی کمشنر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو 90 روز کے لئے معطل کر دیا۔ دوسری جانب بعض صحافی اس اقدام کو سیاسی کشمکش کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان نے ڈپٹی کمشنر حب نثار احمد لانگو اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حب علی رضا کوسہ کو 90 روز کے لیے معطل کر دیا ہے۔ معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ضلع حب میں انتظامی امور اور متعلقہ محکمہ...
    ایڈیشنل سیشن کورٹ اسلام آباد  نے خاتون کی قابلِ اعتراض تصاویر کے کے پھیلاؤ کا الزام ثابت ہونے پر  ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے شخص کو تین سال کی قید کا حکم دے دیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے مقدمہ درج کیا تھا، سنگین مقدمے میں تحقیقات مکمل کر کے اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ مجرم نے متاثرہ خاتون کی جنسی ناقابل اعتراض تصاویر اس کے شوہر اور بھائی کو متعدد واٹس ایپ نمبرز کے ذریعے بھیجیں۔  ملزم نے یہ قابلِ اعتراض مواد اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر بھی شئیر کیا، ملزم کو 09 مارچ 2023 کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے موبائل فون، سم کارڈز اور دیگر ڈیجیٹل شواہد برآمد کیے۔ فورینزک لیبارٹری کی ٹیکنیکل اینالیسس رپورٹس...
    سپریم کورٹ کے گریڈ 21کے ریٹائرڈ افسر نذر عباس آئینی عدالت میں ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل تعینات،نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 18 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سپریم کورٹ کے گریڈ 21کے ریٹائرڈ افسر نذر عباس آئینی عدالت میں ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل تعینات، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔نذر عباس اس سے قبل سپریم کورٹ میں ایڈیشنل رجسٹرار کے عہدے پر تعینات رہے ہیں،نذر عباس کی تعیناتی تین سال کے لیے کی گئی ہے روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل، جوڈیشل کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو ستائیسویں...
      دبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 2 دسمبر کو یومِ اتحاد (یو اے ای نیشنل ڈے) کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوگا، جبکہ فائنل 4 جنوری 2026 کو کھیلا جائے گا۔ چھ ٹیموں پر مشتمل اس 34 میچوں کے ٹورنامنٹ میں دنیا بھر کے معروف ٹی 20 کرکٹرز ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے۔گزشتہ تین ایڈیشنز میں انگلش بیٹر ایلکس ہیلز 35 اننگز میں 1,156 رنز کے ساتھ سب سے آگے رہے ہیں۔ وہ اب سیزن 4 میں ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔جیمز ونس (گلف جائنٹس) 1,055 رنز کے ساتھ دوسرے جبکہ نکولس پورن (ایم آئی ایمریٹس) 1,010 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔یو...
    کرپشن کیس میں گرفتار سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشںر ریونیو اقبال سنگھیڑا راولپنڈی پولیس کی حراست سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او کے حکم پر تھانہ چکری کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت چار اہلکاروں پر مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔ ملزم کو راولپنڈی لاہور ٹرانسفر کیا جارہا تھا، موٹروے چکری ریسٹ ایریا سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔ پولیس نے بتایا کہ کرپشن کیس لاہور میں گرفتار سابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اقبال سنگھیڑا کے فرار کا مقدمہ اےایس آئی ظفراقبال، کانسٹیبل یاسر، احمدبلال، محرم شہزاد کے خلاف درج کیا ہے۔ اہلکاروں کے خلاف پولیس آرڈر کی سیکشن155سی،کے تحت مقدمہ درج کیا، مقدمہ میں تعزیرات پاکستان کی سیکشن 223 ،224 ،225 بھی شامل کی گئیں، ملزم اقبال سنگھیڑا...
    علی ساہی:ایڈیشنل آئی جی آغایوسف کےوالدانتقال کرگئے۔نمازجنازہ چورا راجپوتاں مریدکےمیں بعدازنمازعصراداکی جائیگی۔ایڈیشنل آئی جی آغایوسف کےوالدانتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں  کی جانب سے افسوس کا اظہار کیاگیا ہے۔ 
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ زراعت کی ترقی کے لئے کسان کا ہاتھ تھامنا ہوگا ،زراعت میں بھی ویلیو ایڈیشن پر توجہ مرکوز کی جائے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پیداوار ی لاگت بڑھنے سے لاگت بھی پوری نہیں ہو رہی جس کی وجہ سے کسان متنفر ہو رہا ہے ، جس قدر ممکن ہو سکے کسان کو سبسڈی دی جائے ،اگر خوراک کا بحران پید اہو گیا تو پاکستان خوراک کی مد میں اربوں ڈالر کے درآمد ی بل کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ کسان کو جدت کی جانب لایا جائے اور اس کے لئے حکومت مالی...
    کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کے مقبول اور قدیم ترین پاپ کلچر ایوارڈ شو لکس اسٹائل ایوارڈز (ایل ایس اے) انتظامیہ نے دو سال بعد رواں برس دسمبر میں کراچی میں مکمل فزیکل تقریب منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔ لکس اسٹائل ایوارڈز انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 24واں ایڈیشن دو سال کے وقفے کے بعد پہلی بار مکمل فزیکل شکل میں منعقد ہو گا۔ گذشتہ چند سال لکس اسٹائل ایوارڈز کے لیے آسان نہیں رہے،سال 2020 میں کورونا کی وجہ سے تقریب منسوخ کی گئی تھی اور بجٹ کو اخوت فاؤنڈیشن کو فیشن انڈسٹری کے متاثرہ کارکنوں کی مدد کے لیے منتقل کیا گیا تھا۔ اسی طرح 19ویں ایڈیشن کے فاتحین کا اعلان بھی بغیر کسی تقریب کے کیا...
    لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے کراچی شہزاد حیدر کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔  تفصیلات کے مطابق عدالت نے شہزاد حیدر کی سات دن کے لئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس عبہر گل نے کی۔ سماعت کے دوران شہزاد حیدر کے وکیل امجد بسمل نے دلائل دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ کرپشن کے بے بنیاد الزامات کےتحت بلاجواز مقدمہ درج کیاگیا۔ موقف میں بتایا گیا کہ درخواست گزار کبھی اسلام آباد تعینات ہی نہیں رہا۔ متعلقہ عدالت ثبوتوں کےساتھ پیش ہوکراپناموقف واضع کرنا چاہتا ہوں۔ موقف میں مزید کہا گیا کہ عدالت پیش ہوتے وقت گرفتاری کا خدشہ ہے لہٰذا عدالت حفاظتی ضمانت منظور کرے جسے عدالت نے بعدازاں قبول کرلیا۔
    کراچی پولیس ریڈ الرٹ،سی سی ٹی وی فوٹیج کیمروں کی تنصیب اور سخت نگرانی کا حکم ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کی تمام ماتحت افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری (کرائم رپورٹر ؍ اسد رضا) کراچی میں کومبنگ اور سرچ آپریشن حساس اداروں کی مدد سے کرانے پر غور کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام اباد کچہری اور وانا کیڈٹ کالج پر خودکش دھماکے کے بعد شہر قائد میں ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر کراچی پولیس کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا شہر کے حساس مقامات کی کڑی نگرانی شروع کر دی گئی ویجلنس اور فزیکل سیکیورٹی پر کام کیا جا رہا ہے علاقوں میں موجود سی سی ٹی وی فوٹیج کیمروں کی تنصیب...
    سعودی وزارتِ ثقافت نے اعلان کیا ہے کہ دو ثقافتوں کے میلے کا تیسرا ایڈیشن 24 دسمبر 2025 سے 6 جنوری 2026 تک ریاض میں منعقد ہوگا، جس میں عوامی جمہوریہ چین کو مہمانِ خصوصی کے طور پر مدعو کیا گیا ہے۔ یہ تقریب سعودی چینی ثقافتی سال 2025 کے موقع پر منعقد کی جارہی ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تہذیبی مکالمے اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دیا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ عبدالعزیز اونٹ میلے کا نواں ایڈیشن: سعودی ثقافت کی شاندار جھلک، رنگا رنگ تقریبات میلے میں سعودی اور چینی فنون، خطاطی، مجسمہ سازی، روایتی دستکاریاں اور فیشن کے مظاہر شامل ہوں گے جو دونوں تہذیبوں کے اشتراک اور ہم آہنگی کی عکاسی کریں گے، جب کہ...
    ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا 13واں ایڈیشن پاکستان ٹیم کی قسمت نہیں بدل سکا، گرین شرٹس نے کوالیفائر کے تمام میچز جیت کر جو بلند امیدیں روشن کی تھیں وہ ورلڈ کپ میں پوری نہ ہو پائیں،اسی وجہ سے کوچ محمد وسیم کو بھی برطرف کر دیا گیا۔ ایونٹ میں پاکستان کو پہلے مقابلے میں بنگلہ دیش نے 7 وکٹ سے مات دی، روایتی حریف بھارت کیخلاف 88 رنز سے شکست مقدر بنی، 248 کا ہدف پانے والی ٹیم 159 رنز پر ہمت ہارگئی ، آسٹریلیا کے ہاتھوں 107 رنز سے ناکامی ملی، جنوبی افریقہ کیخلاف ڈی ایل میتھڈ پر 150 رنز سے ہار گرین شرٹس کو ملی۔ سری لنکا، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ سے میچز بارش کی...
    کال سینٹرز سے کروڑوں کا بھتہ، این سی سی آئی کے مزید 13افسران کیخلاف مقدمہ درج WhatsAppFacebookTwitter 0 9 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)این سی سی آئی اے کرپشن اسکینڈل میں اہم انکشافات سامنے آگئے، راولپنڈی میں 15غیر قانونی کال سینٹرز سے ماہانہ ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کیا جاتا تھا، ایڈیشنل ڈائریکٹر شہزاد حیدر کی ٹیم یہ رقم فرنٹ مین حسن امیر کے ذریعے وصول کرتی تھی، ستمبر 2024سے اپریل 2025تک 12 کروڑ روپے وصول کیے گئے۔تفصیلات کے مطابق این سی سی آئی اے کے کرپشن اسکینڈل میں اہم انکشافات سامنے آگئے، ایف آئی اے ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں 15 غیر قانونی کال سینٹرز سے ماہانہ ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کیا جاتا تھا، ایڈیشنل ڈائریکٹر...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے افسران پر 25 کروڑ روپے سے زائد رشوت وصول کرنے کے  الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق  شہزاد حیدر (ایڈیشنل ڈائریکٹر)، حیدر عباس (ڈپٹی ڈائریکٹر)، محمد بلال (سب انسپکٹر) اور دیگر افسران نے غیر ملکی شہری  کے ساتھ ملی بھگت کر کے غیر قانونی کال سینٹرز سے بھاری رقوم رشوت کے طور پر وصول کیں۔فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے راولپنڈی میں غیر قانونی طور پر کام کرنے والے پندرہ (15) کال سینٹرز کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے این سی سی آئی اے (نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی) کے افسران پر 25 کروڑ...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ورلڈکپ 2029 کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس کے تحت اس ایڈیشن میں ٹیموں کی تعداد بڑھا کر 10 کر دی جائے گی۔ آئی سی سی خواتین کرکٹ کے حالیہ عالمی ورلڈکپ کی کامیابی کو مزید فروغ دینے کا خواہشمند ہے۔ اسی سلسلے میں، 2029 میں ہونے والے ویمنز کرکٹ ورلڈکپ میں 10 ٹیمیں حصہ لیں گی اور ٹورنامنٹ میں 48 میچز کھیلے جائیں گے۔ یہ فیصلہ آئی سی سی نے 2021 میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کرکٹ میں توسیع کے اپنے وعدے کو عملی جامہ پہنانا شروع کیا ہے۔ واضح رہے کہ 2000 سے 2025 تک کھیلے گئے تمام ویمنز ون ڈے ورلڈکپ میں...
    آئی سی سی نے ویمنز ورلڈکپ 2032 کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) حال ہی میں ختم ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ کی کامیابی کو آگے بڑھانے کا خواہاں ہے۔ آئی سی سی نے 2029 میں ٹورنامنٹ کے اگلے ایڈیشن کو دس ٹیموں تک پھیلانے پر اتفاق کیا ہے۔ آئی سی سی نے 2021 میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے کھیل میں توسیع کا اعلان کیا تھا جس کی تصدیق گزشتہ روز کی گئی۔ 2000 سے 2025 تک کھیلے گئے تمام ویمنز ون ڈے ورلڈکپ میں آٹھ ٹیمیں شریک ہوئیں۔ تاہم 2029 کے ایڈیشن میں 10 ٹیمیں شامل ہوں گی اور ایونٹ میں 48 میچز کھیلے جائیں گے۔ اگلے سال...
    لاہور (نامہ نگار) پنجاب حکومت نے تین پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی حسین حبیب امتیاز کو کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری، ڈی آئی جی محمد علی نیکوکارہ  کو ڈی آئی جی آپریشنز سی پی او پنجاب لاہور تعینات اور ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب کا اضافی چارج، ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن اینڈ اسٹیبلیشمنٹ ساؤتھ پنجاب شعیب خرم جانباز کو تبادلہ کر کے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن مانیٹرنگ، انویسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور تعینات کر دیاگیا ہے جبکہ آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کمانڈنگ پولیس ٹریننگ کالج لاہور محبوب اسلم للہ کو ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ سی پی او پنجاب لاہور کا اضافی چارج دے دیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">  کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس 2025 کی تقریب کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوئی۔ کمانڈر کراچی، وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی نے میڈیا کو آئندہ ایونٹ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ انہوںنے بتایا کہ پائیمک کا دوسرا ایڈیشن 3 سے 6 نومبر 25 تک کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا۔ پائیمک پاکستان کے بلیو اکانومی روڈ میپ کو آگے بڑھانے میں اہمیت رکھتا ہے۔اس ایونٹ میں دنیا کے تقریبا ہر خطے سے نمائندگی دیکھنے کو ملے گی۔ نمائش میں 28 بین الاقوامی فرموں اور 150 مقامی تنظیموں سمیت دنیا بھر سے 178 نمائش کنندگان شرکت کریں گے۔ یورپ، ایشیا، شمالی امریکہ، جنوبی امریکہ اور مشرق بعید کے 133 بین الاقوامی وفود بشمول برطانیہ،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251104-08-25 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پیر کے روز کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس (پی آئی ایم ای سی) کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کرتے ہوئے پاکستان کو مشرق اور مغرب کے درمیان ایک ’قدرتی سمندری پل‘ قرار دیا۔ یہ ایونٹ پیر3نومبرسے جمعرات 6 نومبرتک کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری رہے گا، جس میں پاکستان سمیت 45 ممالک شرکت کر رہے ہیں، اس نمائش کا اہتمام پاک بحریہ کی مجموعی نگرانی میں کیا گیا ہے، جبکہ وفاقی اور صوبائی محکمے اس کے انتظامات میں معاونت فراہم کر رہے ہیں۔ پی آئی ایم ای سی سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان جغرافیائی لحاظ سے منفرد مقام رکھتا...
    پاکستان کرکٹ بورڈنے پاکستان سپر لیگ  کے 11ویں ایڈیشن کی تیاریوں کے دوران ایک اہم انتظامی قدم اٹھایا ہے، جو لیگ کے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ سسٹم کو جدید اور موثر بنانے کی سمت ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔پی سی بی نے لیگ کے لیے ایک نیا عہدہ پلیئر اکویزیشن کنسلٹنٹ تخلیق کیا گیا ہے، جو کھلاڑیوں کے انتخاب، ٹیلنٹ اسکاٹنگ، اور ڈرافٹ پلاننگ کے عمل کی نگرانی کرے گا۔رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل نے اس عہدے کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ یہ اقدام لیگ میں شفافیت، منصوبہ بندی اور کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔اہل امیدواروں کے پاس کسی تسلیم شدہ اسپورٹس ادارے...