Jasarat News:
2026-06-02@22:18:16 GMT

پی ایس ایل کا نیا سفر، 11ویں ایڈیشن میں 2 نئی ٹیمیں شامل

اشاعت کی تاریخ: 2nd, January 2026 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نے سال 2025 میں اپنی کامیابی کی ایک دہائی مکمل کر لی ہے اور اب لیگ نئی دہائی میں نئے سفر کے لیے تیار ہے۔ پی ایس ایل حکام کے مطابق یہ صرف ایک ٹی ٹوئنٹی لیگ نہیں بلکہ پاکستان کی عالمی سطح پر پہچان بن چکی ہے، جس کے لیے دنیا بھر کے کرکٹرز پرجوش ہیں۔ لیگ کے 11ویں ایڈیشن میں مزید 2 نئی ٹیمیں شامل کی جائیں گی جن کی نیلامی 8 جنوری 2026 کو اسلام آباد میں ہوگی۔ لندن اور نیویارک میں منعقدہ کامیاب روڈ شوز نے عالمی سرمایہ کاروں کو لیگ کی جانب متوجہ کیا ہے۔ پی ایس ایل نے تمام تر مشکلات کے باوجود شائقین کے دل جیتے ہیں اور انتظامیہ نے نئی دہائی میں بھی شائقین کو اعلیٰ معیار کی کرکٹ فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اسٹاف رپورٹر سیف اللہ.

ذریعہ

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: پی ایس ایل

پڑھیں:

پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے ویزا ختم کرنے کا معاہدہ

روم (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لئے ویزا ختم کرنے کا معاہدہ ہوگیا۔

 نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لئے ویزا ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کی تقریب اٹلی وزارت خارجہ روم میں منعقد ہوئی۔ معاہدہ سفارتی وفود کے تبادلوں میں آسانی اور روابط مضبوط کرے گا۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  • عالمی کشیدگی کے بیچ پاکستان کی کامیاب ثالثی
  • جنگ امن اور معیشت کی کہانی
  • پہلی ہی گیند پر وکٹ: شاہین آفریدی پاکستان کے عظیم کپتانوں کی فہرست میں شامل
  • دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف دے دیا
  • پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں 23 فیصد کمی
  • دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف
  • جو ایم پی اے بانی کی رہائی کے لئے جدوجہد کرے گا وہ پاکستان کا سب سے بڑا ہیرو ہو گا ؛علیمہ خانم
  • شانگلہ: مکان کی چھت گرگئی، 6بچے جاں بحق
  • پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
  • پاکستان اور اٹلی کے سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کیلئے ویزا ختم کرنے کا معاہدہ