2026-06-02@21:07:28 GMT
تلاش کی گنتی: 24480
«سرحد پار»:
(نئی خبر)
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سرحد پارسے پاکستان کے اندرہونے والی دہشتگردی کیخلاف برداشت ختم ہو چکی ہے ، صدرمملکت آصف علی زرداری پاکستان کے حالیہ اقدامات اپنے عوام کو سرحد پار سے دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کےحق دفاع پر مبنی ہیں۔عالمی برادری کوخبردار کیا تھا جب دہشتگرد وں کو سہولت دی جائے تونتائج دنیا بھر میں بے گناہ شہری بھگتتے ہیں۔افغانستان میں طالبان رجیم نے ایسے حالات پیدا کردیئے ہیں جس پر پاکستان کو شدید تحفظات ہیں۔ا فغان رجیم دوحہ معاہدے میں کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی کررہی ہے۔افغان سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دی جانی چاہیے۔ طالبان حکومت نے ایسے حالات پیداکر دئے،جو 9/11 سے پہلے کی صورتحال سے بھی بدتر ہیں۔ طالبان رجیم نے ایسے...
سرحد پار دہشت گردی پر برداشت کی حد ختم ہو چکی ،طالبان حکومت نے 9/11سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں، صدر مملکت
سرحد پار دہشت گردی پر برداشت کی حد ختم ہو چکی ،طالبان حکومت نے 9/11سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں، صدر مملکت WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ طالبان حکومت نے 9/11 سے پہلے جیسے حالات پیدا کر دیے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ سرحد پار دہشت گردی پر برداشت کی حد ختم ہو چکی ہے، پاکستان کے حالیہ اقدامات عوام کے دفاع کے فطری حق کے تحت کئے گئے ہیں۔انہوں نے8 فروری کو دیے گئے اپنے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات بارہا دی گئی وارننگز کے نظرانداز کئے جانے...
مقدم ہاؤس گلگت میں سابق صوبائی وزیر و سینئر رہنما پیپلز پارٹی گلگت بلتستان ثوبیہ جے مقدم کی میزبانی میں اپنے حلقے کے عمائدین اور معززین کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس نشست میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ اور نائب صدر بشیر احمد خان نے خصوصی شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ مقدم ہاؤس گلگت میں سابق صوبائی وزیر و سینئر رہنما پیپلز پارٹی گلگت بلتستان ثوبیہ جے مقدم کی میزبانی میں اپنے حلقے کے عمائدین اور معززین کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس نشست میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ اور نائب صدر بشیر احمد خان نے خصوصی شرکت کی۔ حلقہ جی بی 15 دیامر ون گوہر آباد کے عمائدین...
اسلام آباد:(دنیا نیوز) سینیٹ کا اجلاس کل دوپہر دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہو گا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 41 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا جس کے مطابق اسلام آباد ریئل اسٹیٹ ریگولیشن ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کرنے کی تحریک شامل ہے۔ ایجنڈے میں فیڈرل پبلک سروس کمیشن آرڈیننس میں ترمیم، پاکستان پینل کوڈ کی دفعات 361 اور 375 میں ترمیم ، حدود آرڈیننس (زنا) میں ترمیمی بل اور میجارٹی ایکٹ 1875 میں ترمیمی بل شامل ہے۔ اِسی طرح قومی اسمبلی سے منظور شدہ اہم بلز بھی زیر غور لائے جائیں گے جن میں زکوٰۃ و عشر ترمیمی بل 2025 پر غور اور منظوری متوقع ہے، البیرونی انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے قیام، کارپوریٹ سوشل...
سیکرٹری محکمہ سماجی بہبود نذر حسین شاہ نے اس اقدام کو بچوں کے تحفظ کے نظام میں ایک سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن یونٹس خطرے سے دوچار بچوں کی نشاندہی، رجسٹریشن، بحالی اور معاشرے میں دوبارہ انضمام کا مرکزی ادارہ ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبے کے پانچ نئے اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس (CPUs) کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں یونٹس کی تعداد بڑھ کر 24 ہو جائے گی۔ اس اہم فیصلے کے تحت خیبرپختونخوا چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے لیے مجموعی طور پر 119.86 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 57 ملین روپے ’’گڈ گورننس روڈ میپ‘‘ کے...
پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، شاندانہ گلزار کا علیمہ خان کے انٹرویو پر سخت ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی اختلافات میں شدت آتی دکھائی دے رہی ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے حالیہ انٹرویو پر پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کا شکار، علی امین گنڈاپور کا پارٹی سے قطع تعلق، معاملہ کیا ہے؟ شاندانہ گلزار نے پارٹی کے پارلیمانی واٹس ایپ گروپ میں بغیر کسی کا نام لیے لکھا کہ ایسے بیانات دیکھنے کو مل رہے ہیں جن کا سبب صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ اس عمر کی خواتین کو گھر پر پوتے پوتیوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہیے۔ شاندانہ گلزار نے پارٹی کی...
امریکی مصنوعات 14 دن تک قابل استعمال رہتی ہیں تاہم ایرانی ماہرین کی جانب سے تیار کردہ خلیاتی مصنوعات نے 14 دن کی یہ پابندی کو توڑ دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کے مرکز برائے ترقی جدید خلیاتی مصنوعات ٹیکنالوجیز (رویان انسٹی ٹیوٹ) کی ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ ادارے نے “روئین گراف” نامی خلیاتی مصنوعات تیار کی ہے جس میں ٹشو کو نقصان پہنچائے بغیر منجمد (فریز) اور پگھلانے (ڈی فریز) کی صلاحیت موجود ہے۔ اور اس طرح یہ امریکی مصنوعات کی 14 دن کی مدت کی پابندی پر قابو پاتی ہے۔ مرکز کی ڈائریکٹر انسیا حاجیزاده نے خبر رساں ایجنسی تسنیم کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ یہ مصنوعات امریکی ماڈل “اپلی گراف” (Apligraf) کی بایوسِملر...
فائل فوٹو وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی ہمارا اگلا ہدف ہے، چینی تعاون ترقی کی رفتار بڑھائے گا۔چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے کی تقریب میں علی پرویز ملک نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، اس موقع پر وفاقی وزیر اور چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ نے خطاب کیا۔علی پرویز ملک نے کہا کہ چینی قیادت، حکومت اور عوام کو نئے چینی سال کی دلی مبارکباد دیتا ہوں، چین نے مشکل معاشی حالات میں پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان معاشی مشکلات سے نکلا، پائیدار ترقی ہمارا اگلا ہدف ہے، چینی تعاون ترقی کی رفتار بڑھائے گا۔علی پرویز ملک نے...
پیپلزپارٹی کی سیاست اِدھرہم،اُدھرتم سے شروع ہوتی ہے،چیئرمین ایم کیوایم متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کل سندھ اسمبلی میں غیر آئینی قرارداد منظور ہوئی۔ کیاکوئی صوبہ آئین سے متصادم قرار داد منظور کرسکتا ہے۔ بہادر آباد مرکز کراچی میں اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی سیاست اِدھرہم،اُدھر تم سے شروع ہوتی ہے۔۔ ہمارے ہوتے ہوئے سندھو دیش کا خواب پورا نہیں ہوگا۔ مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت سندھ پر قابض ہے۔ خالدمقبول صدیقی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی منافقت یہ کہ جنوبی پنجاب اورہزارہ صوبے کی حامی لیکن سندھ میں مخالف ہے، یہ قرارداد پاکستان کی تقسیم کی سازش ہے۔ پیپلزپارٹی...
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام اور اقتصادی پابندیوں کے معاملے پر اختلافات بدستور برقرار ہیں، تاہم دونوں ممالک نے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ایک سینیئر ایرانی عہدیدار نے رائٹرز کو بتایا ہے کہ پابندیوں میں نرمی کے طریقہ کار اور ٹائم لائن پر دونوں فریقوں کے مؤقف میں واضح فرق موجود ہے، لیکن مارچ کے اوائل میں مذاکرات کا نیا دور متوقع ہے، جس سے سفارتی پیش رفت کی امید پیدا ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:ایران امریکا مذاکرات میں مثبت پیشرفت، معاہدے کے لیے رہنما اصولوں پر اتفاق ایران اور امریکا نے رواں ماہ اپنے دیرینہ جوہری تنازع پر بات چیت کا عمل دوبارہ شروع کیا تھا۔ یہ پیشرفت ایسے وقت میں...
اویس کیانی : وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ چینی قیادت، حکومت اور عوام کو چینی نئے سال کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان معدنیات کے شعبے میں متعدد مشترکہ منصوبے جاری ہیں۔ چینی نئے سال کے موقع پر پاکستان میں چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس دوران پاکستان اور چین کی اسٹریٹجک دوستی کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی چینی قیادت، حکومت اور عوام کو چینی نئے سال کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔...
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے حکومت کی جانب سے معیشت بہتر کرنے کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے پاس ملک کی اقتصادی صورتحال کو سنبھالنے کا کوئی مؤثر نسخہ موجود نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تیمور جھگڑا نے کہاکہ حالیہ قومی اعداد و شمار تشویشناک ہیں۔ 2018 میں ملک کی 22 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے تھی، جو اب بڑھ کر 29 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ مزید پڑھیں: مصطفیٰ نواز کھوکھر کا عمران خان کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ انہوں نے کہاکہ پچھلے 11 برسوں میں نہ صرف غربت کی شرح میں اضافہ ہوا بلکہ غریب و امیر کے درمیان فرق...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبے کے پانچ نئے اضلاع میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس (CPUs) کے قیام کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد صوبے بھر میں یونٹس کی تعداد بڑھ کر 24 ہو جائے گی۔ اس اہم فیصلے کے تحت خیبرپختونخوا چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے لیے مجموعی طور پر 119.86 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 57 ملین روپے ’’گڈ گورننس روڈ میپ‘‘ کے تحت نئے یونٹس کے قیام پر خرچ کیے جائیں گے جبکہ 62.86 ملین روپے موجودہ یونٹس کو مضبوط بنانے، خالی آسامیوں پر تقرریوں اور سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔ نئے چائلڈ پروٹیکشن یونٹس مانسہرہ، شانگلہ، مالاکنڈ، ڈیرہ اسماعیل خان اور نوشہرہ میں قائم...
نئی دہلی میں بھارتی فضائیہ کے ایک اور لڑاکا طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے جہاں معمول کی تربیتی مشق کے دوران بھارتی فضائیہ کا تیجس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تربیتی پرواز کے دوران طیارے کو اچانک فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث وہ قابو سے باہر ہوگیا۔ کچھ ہی دیر بعد طیارہ زمین سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا اور حادثے کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ فضائیہ حکام کا کہنا ہے کہ پائلٹ نے بروقت خود کو طیارے سے الگ (ایجیکٹ) کرلیا، جس کے باعث وہ محفوظ رہا۔ واقعے کے فوری بعد حکام نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے کورٹ آف انکوائری قائم کردی ہے۔...
پاکستان سپر لیگ یعنی پی ایس ایل میں حالیہ رجسٹرڈ ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے 90 فیصد حصص نئی پارٹی کو فروخت کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ ٹیم کی مالک کمپنی OZ گروپ مالی مشکلات کا سامنا کر رہا تھا کیونکہ اس کے سابق شراکت داروں کے انخلا کے بعد اس کی ذمہ داریوں کو پورا کرنا مشکل ہو گیا تھا۔ دریں اثنا، وسیم اکرم نے تصدیق کی کہ وہ اب سیالکوٹ اسٹالینز کے صدر نہیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، گزشتہ ماہ پی سی بی نے 7ویں پی ایس ایل ٹیم کو کنگز مین کو 1.75 ارب روپے میں جبکہ 8ویں ٹیم OZ گروپ کو 1.85 ارب روپے میں بیچی گئی۔ ???? OZ GROUP HAS LOST THE OWNERSHIP OF...
پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے انٹرویو پر شاندانہ گلزار کا سخت ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے انٹرویو پر تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات شدت پکڑتے جارہے ہیں، حال ہی میں علیمہ خان نے ایک انٹرویو دیا جس پر ایم این اےشاندانہ گلزار نے پارلیمانی پارٹی واٹس ایپ گروپ میں اپنا سخت ردعمل دیا۔ شاندانہ گلزارنے واٹس ایپ گروپ میں بغیر نام لیے کہا کہ ایسے بیانات دیکھ رہے ہیں جن کا سبب صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ ہے۔...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات مزید بڑھنے لگے، علیمہ خان کے ایک انٹرویو پر ایم این اے شاندانہ گلزار نے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں سخت ردعمل دے دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق شاندانہ گلزار نے کہا کہ ایسے بیانات دیکھ رہے ہیں جس کا سبب صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان خواتین کو اس عمر میں گھر پر پوتے پوتیوں کے ساتھ ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ پارٹی کو 8 فروری پر توجہ دینے کا کہا گیا، جبکہ اسی دن ان کی بسنت کی ویڈیو موجود ہے۔ ٹک ٹاک بنانے کا جنون نوجوان کی جان لے گیا مزید :
اپنے ایک بیان میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ رمضان المبارک میں غریبوں کو ریلیف دینے کے حکومتی اعلانات دعوئے ہی ثابت ہو رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ حکمران مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہیں، ذخیرہ اندوز بھی بے لگام ہوگئے، پرائز کنٹرول محکمہ قیمتوں کو سرکاری نرخ پر یقینی بنانے میں ناکام ہے۔ اپنے ایک بیان میں شاداب رضا نقشبندی نے کہا کہ رمضان کریم رحمتوں برکتوں اور نیکیوں کا مقدس مہینہ ہے، حکومت روزمرہ کی اشیاء پر ریلیف دے، پھل سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ روکنے اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کوئی اقدامات نہیں کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ پھل سبزیوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور، 22 فروری: پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں جہاں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے حالیہ انٹرویو پر پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے سخت ردعمل دیتے ہوئے تنقیدی پیغام جاری کیا ہے۔ذرائع کے مطابق شاندانہ گلزار نے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں بغیر نام لیے کہا کہ کچھ بیانات ایسے سامنے آ رہے ہیں جن کے پیچھے صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ کارفرما نظر آتا ہے، اس عمر میں خواتین کو گھر پر اپنے پوتے پوتیوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہیے، پارٹی کو 8 فروری کے اہم سیاسی معاملات پر توجہ دینے کا کہا گیا تھا مگر اسی روز...
خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کی مختلف ضلعی حدود میں دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کناروں پر پلیسر سونے کی کان کنی پر پابندی آئندہ 2 ماہ کے لیے بڑھا دی ہے۔ ہوم اینڈ ٹرائبل افیئرز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ محکمے، ضلعی انتظامیہ اور دیگر ایجنسیوں سے موصولہ قابل بھروسہ اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کناروں پر غیر قانونی پلیسر سونا نکالنے کی کوششوں کے قوی امکانات ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں، خیبر پختونخوا مزید تجربہ گاہ نہیں بنے گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ معدنیات کی ترقی کے سیکریٹری نے سوات، نوشہرہ، کوہاٹ اور کرک...
پاکستان نے افغانستان میں سرحدی دہشتگردی میں ملوث شدت پسندوں کے خلاف ہدفی فضائی کارروائی کر کے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ پاک فوج نے واضح کیا ہے کہ افغان قومی افواج کو نشانہ نہیں بنایا گیا، بلکہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا جو پاکستان میں سرحد پار حملوں کے ذمہ دار ہیں۔ کارروائی کے دوران پکتیکا، خوست اور ننگرہار میں 3 مخصوص مقامات پر اہداف کیخلاف فضائی حملے کیے گئے، جن کا مقصد مخصوص دہشتگرد تھے اور نتائج فیصلہ کن رہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی افغانستان میں جوابی کارروائی، سرحدی علاقوں میں 7 دہشتگرد کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا اس کارروائی میں 70 سے زائد فتنہ الخوارج شدت پسند ہلاک ہوئے اور متعدد درمیانی سطح...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پاک فضائیہ کی افغان سرحد پر دہشت گرد ٹھکانوں کے خلاف مؤثر کارروائی کے بعد کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو ایک واضح پیغام پہنچ گیا ہے کہ یہ سرزمین کمزور نہیں بلکہ شہداء کے لہو سے مضبوط ہوئی ہے۔وزیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ افغانستان میں بھارتی سرپرستی میں موجود فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں پر بروقت آپریشن میں معصوم جانوں کا بدلہ لیا گیا ہے، یہ کارروائی صرف ایک فوجی اقدام نہیں بلکہ ہر اُس ماں کے آنسوؤں کا جواب تھا جس نے اپنے بیٹے کو وطن پر قربان کیا اور ہر اُس بچے...
ترجمان نے کہا کہ جی بی کے عوام کی حب الوطنی کسی ثبوت کی محتاج نہیں۔ یہ خطہ ہمیشہ پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کا مضبوط محافظ رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ استحکامِ پاکستان پارٹی گلگت بلتستان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نگر اور ہنزہ کے باشعور اور محبِ وطن عوام نے ہمیشہ ملک کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ ان علاقوں کے نوجوانوں نے پاک فوج میں صفِ اول میں رہ کر وطنِ عزیز کا دفاع کیا اور بے مثال قربانیاں دیں اور جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ دو آزاد ریاستوں نے رضاکارانہ طور پر پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، اور آج چند خود ساختہ سیاسی عناصر...
کراچی:ٹیم سیالکوٹ کے 90 فیصد شیئرز نئی پارٹی خریدنے پر آمادہ ہوگئی، او زی گروپ کو سابقہ پارٹنرز کی دستبرداری کے سبب مالی ذمہ داریاں سرانجام دینے میں مشکلات کا سامنا تھا۔ عدم ادائیگی پر بورڈ کے پاس بینک گارنٹی کیش کرانے کا آپشن موجود ہوتا، اس حوالے سے آئندہ ہفتے پیش رفت سامنے آئے گی۔ دوسری جانب، وسیم اکرم نے تصدیق کی کہ وہ سیالکوٹ اسٹالینز کے صدر نہیں رہے، ان کے مطابق کوئی معاہدہ نہیں ہوا صرف زبانی بات چیت ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے گزشتہ ماہ پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم کنگز مین کو ایک ارب 75 کروڑ جبکہ آٹھویں ٹیم او زی گروپ کو ایک ارب 85کروڑ روپے میں فروخت...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے علیمہ خان پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ اور سوشل میڈیا کے ذریعے میرے خلاف مہم چلائی گئی۔ رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ علیمہ خان نے پارٹی کے اندر متعدد افراد پر تنقید کی۔ وہ پارٹی کے ارکان کو نوکر سمجھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کی پارٹی میں پوزیشن مضبوط ہے۔ اور متعدد اراکین صوبائی اسمبلی ان کے ساتھ ہیں۔ علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کے معاملے میں بیرسٹر گوہر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ اور پارٹی کے اہم معاملات میں مداخلت کی۔ شیر افضل مروت نے...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان کی ہونہار طالبہ ارپانگہ بریال نے عالمی سطح پر شاندار کامیابی حاصل کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ پاکستان کی بیٹیاں زندگی کے ہر شعبے میں وطن کا نام روشن کر رہی ہیں اور ایسی ہی ایک درخشاں مثال تیرہ سالہ طالبہ ارپانگہ بریال کی کامیابی ہے۔ ارپانگہ بریال نے امریکہ میں منعقدہ عالمی کوپرنیکس اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ جیت کر پاکستان اور خصوصاً بلوچستان کا نام روشن کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کامیابی کے بعد اپنے وطن کا قومی پرچم تھامنا ایک ایسا جذباتی لمحہ تھا جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ ارپانگہ بریال نے اپنے مستقبل کے عزائم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کے صدر قیس سعید پر تنقید کرنے پر ایک رکن پارلیمان کو 8ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔ انہیں رواں ماہ سوشل میڈیا پر صدر کے خلاف ایک پوسٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ یہ پوسٹ صدر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے سے متعلق تھی۔ صدر قیس سعید کے اس سیلاب متاثرہ علاقے کے دورے پر ان دنوں کافی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہی ہیں۔ پارلیمان کے رکن صدر قیس سعید کو سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں سپریم کمانڈر آف سینیٹیشن اینڈ اسٹارم واٹر ڈرینج کا لقب دیا تھا۔ سعیدانی کے وکیل کے مطابق ان کے مؤکل کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چیانگ مائی:جنوب مشرقی ایشیائی ملک تھائی لینڈ کے شمالی علاقے میں واقع نجی وائلڈ لائف پارک میں متعدی بیماری پھیلنے سے کم از کم بہتر چیتوں کی ہلاکت کے واقعے نے ماہرین اور جانوروں کے حقوق کے حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے، جبکہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاکتیں مشہور نجی پارک ٹائیگر کنگڈم میں پیش آئیں، ہفتے کے روز پارک انتظامیہ سے باضابطہ مؤقف کے لیے رابطہ نہ ہو سکا۔ صوبائی لائیو اسٹاک آفس کے حکام نے بتایا کہ ابتدائی جانچ کے دوران جانوروں میں انتہائی متعدی کینائن ڈسٹیمپر وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے، اس کے علاوہ نظامِ تنفس کو متاثر کرنے والے...
پاکستان کی بیٹیاں زندگی کے ہرشعبے میں وطن کا نام روشن کررہی ہیں، ایسی ہی ایک شاندار کامیابی بلوچستان کی تیرہ سالہ ہونہار طالبہ ارپانگہ بریال نے عالمی سطح پر اپنے نام کی ہے۔ ارپانگہ بریال نے امریکا میں منعقدہ عالمی کوپرنیکس اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ ارپانگہ بریال مستقبل میں ڈاکٹر بن کر ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتی ہیں۔ ارپانگہ بریال کا کہنا تھا کہ کامیابی پر اپنے وطن کا قومی پرچم تھامے جذباتی منظر لفظوں میں سمیٹنا ممکن نہیں۔ ارپانگہ بریال کے والد غالب بریالی نے حوصلہ افزائی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ پاکستانی خواتین کی مختلف شعبوں میں کامیابیاں اس بات کی ثبوت ہیں کہ یہ بے پناہ خداد صلاحیتوں کی...
ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور چند اہم صوبائی وزراء نے شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ ملکی اور صوبائی سیاسی صورتحال پر پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کا اہم غیر رسمی اجلاس ہفتے کی شب بلاول ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں صدر مملکت آصف زرداری، پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور چند اہم صوبائی وزراء نے شرکت کی۔ اجلاس میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال۔ وفاق اور سندھ حکومت میں ورکنگ ریلیشن شپ، ترقیاتی منصوبوں، پیپلز پارٹی کے صوبے کی سطح پر مختلف جماعتوں سے تعلقات، حالیہ واقعات سمیت تمام پہلوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پر پانی کی عدم فراہمی کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائیکورٹ میں اورنگی ٹاؤن کے رہائشی کے گھر پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے، تو لوگوں کو پانی کیوں نہیں دے رہے؟ درخواست گزار کے گھر تک پانی پہنچائیں۔ واٹر کارپوریشن کے وکیل کا کہنا تھا کہ پرانی لائنیں ہیں، بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ تو لائنیں بناؤ، کچھ خرچ عوام پر بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیرحافظ نصراللہ چنا کہا ہے کہ حکومتی ناہلی وکرپشن کی وجہ سے کراچی تاکشمور پورا سندھ کھنڈربنا ہوا ہے۔18سال سے پیپلزپارٹی صوبہ سندھ پراقتدارا میں مگرعوام زندگی کی بنیادی سہولیات صاف پانی تعلیم صحت سے محروم اورامن کو ترس گئے ہیں۔پانی امن اوراپنا حق مانگنے پر80سالہ بزرگ سمیت سیاسی کارکنوں پردہشت گردی کے مقدمات مرادعلی شاہ حکومت کی بدترین فسطائیت ہے ۔عوامی اورجمہوریت کی دعویدارپیپلزپارٹی نے دورآمریت کو بھی پیچھے چھوڑدیا ہے۔گرفتار کارکنان کی رہائی حق وسچ کی فتح ہے ،جماعت اسلامی کو اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرایا دھمکایا اوردبایا نہیں جاسکتا ہے۔کراچی کی روشنیوں کی بحالی اورعوام کے حقوق کے لیے پرامن وآئینی جدوجہد جاری رہے گی۔یہ بات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے رہنما راشدنسیم آج بعد نماز ظہرمدنی جامع مسجد ، بلاک این نارتھ ناظم آبادمیںاجتماع میں درس قرآن جبکہ نیا ناظم آبادمیں افطارپارٹی سے خطاب کریں گے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
ویب ڈیسک: پاکستان کی بیٹیاں زندگی کے ہرشعبے میں وطن کا نام روشن کررہی ہیں، ایسی ہی ایک شاندار کامیابی بلوچستان کی تیرہ سالہ ہونہار طالبہ ارپانگہ بریال نے عالمی سطح پر اپنے نام کی ہے۔ ارپانگہ بریال نے امریکا میں منعقدہ عالمی کوپرنیکس اولمپیاڈ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ ارپانگہ بریال مستقبل میں ڈاکٹر بن کر ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتی ہیں۔ ارپانگہ بریال کا کہنا تھا کہ کامیابی پر اپنے وطن کا قومی پرچم تھامے جذباتی منظر لفظوں میں سمیٹنا ممکن نہیں۔ اسٹرابری کی مانگ بڑھنے سے قیمتوں کو بھی پرلگ گئے ارپانگہ بریال کے والد غالب بریالی نے حوصلہ افزائی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔ پاکستانی خواتین کی مختلف شعبوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-16 حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت گورنر کامران ٹیسوری کے خلاف ڈرامہ بازی کرتے ہوئے سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے کے بجائے صدر آصف علی زرداری کو حاصل آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے گورنر کو برطرف کرنا چاہیے۔ وفاق میں وزیر اعظم بھی پیپلز پارٹی کے ووٹوں سے منتخب ہوا ہے۔ سندھ کے عوام صدر آصف علی زرداری سے سوال کرتے ہیں کہ وہ گورنر کامران ٹیسوری کو ہٹانے کے لیے تیار کیوں نہیں ہیں؟ مراد علی شاہ کی جانب سے سندھ اسمبلی میں کامران ٹیسوری کے خلاف قرارداد پیش کرنا محض ڈرامہ اور دھوکہ ہے۔یہ بات عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی سینئر نائب صدر نور احمد کاتیار اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-7 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ورکرز کنفڈریشن کے صدر اور ملک کے معروف مزدور رہنما قموس گل خٹک طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ لطیف آباد عائشہ مسجد میں ادا کی گئی جبکہ تدفین مقامی قبرستان میں ہوئی، نماز جنازہ و تدفین میں بڑی تعداد میں سیاسی، سماجی رہنما ٹریڈیونین کے عہدیداروں، لاکھڑا، کھانوٹ، جھمپیر سمیت سندھ کے دیگر مقامات پر کوئلہ کان کی کمپنی کے عہدیداروں، صحافیوں، وکلاء، تاجر رہنما، عوامی نیشنل پارٹی کے عہدیداران سمیت مرحوم کے عزیز واقارب، دوست احباب اور اہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ قموس گل خٹک کافی عرصے سے بیمار تھے اور گزشتہ رات انتقال کرگئے، قموس گل خٹک بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد سمیت دیگر اداروں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-4-4 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی لیڈیز ونگ کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے سے مرکزی صدر یاسمین تھیبو، نادیہ سولنگی، عابدہ پروین مغل اور دیگر کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں شریک خواتین کارکنوں نے سندھی زبان کو قومی زبان قرار دینے کے حق میں نعرے لگائے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سندھ 5 ہزار سال پرانی قوم ہے جس کی اپنی زبان، اپنی ثقافت اور اپنی سرزمین ہے جس کی وجہ سے سندھ پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انگریز دور میں سندھی زبان کو سندھ کی قومی زبان قرار دیا گیا تھا لیکن قیام پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کی تراویح میں چھٹے پارے کے آغاز سے ساتویں پارے کے ربع تک تلاوت کی جائے گی جو سورہ النساء کے آخری حصے اور سورہ المائدہ مکمل پر مشتمل ہے۔سورہ النساء کے اس آخری ربع میں اہل ایمان کو ظلم و جبر کے ماحول میں صبر و استقامت اور اپنی اخلاقی برتری قائم رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ اس حصے کا اکثر کلام اہل کتاب سے متعلق ہے۔ جس میں ان کی ریشہ دوانیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ انہوں نے آپؐ سے قبل سیدنا موسیٰؑ کو بھی اسی طرح تکالیف سے دوچار کیا ہے۔ بنی اسرائیل کی جانب سے سیدنا عیسیٰؑ کے قتل کی کوشش کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا گیا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری )گلستان جوہرمنور چورنگی انڈر پاس (زیریں گزر گاہ) کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود صرف40 فیصد مکمل ہو سکا ہے ،جبکہ 60فیصد کام اب بھی باقی ہے۔ تعمیراتی کاموں میں سست روی کے باعث رمضان المبارک میں شہریوں کو ٹریفک جام، گرد و غبار اور راستوں کی بندش جیسی شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ مین سڑکوں کی کھدائی اور تعمیرات کے باعث روزے داروں کے لیے سفر کرنا مشکل ہوگیا ہے۔گرد و غبار اور شور، تعمیراتی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی دھول اور شور روزے داروں کی مشکلات میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔راستوں کی بندش ،متبادل راستے نہ ہونے یا طویل ہونے کی وجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ُپاکستان پیپلز پارٹی کے یو سی چیئرمین کے دفتر کے سامنے کھلے مین ہول میں بچہ گرگیا ! ویڈیو وائرل ،اورنگی ٹاؤن رحمت چوک میں ایک معصوم بچہ پیپلز پارٹی کے مقامی یو سی چیئرمین کے دفتر کے سامنے کھلے مین ہول میں جا گرا جس کی ویڈیو سی سی ٹی وی میں محفوظ کرلی گئی ہے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ خوش قسمتی سے بچے کو فوری طور پر محفوظ نکال لیا گیا ہے اور کوئی بڑا حادثہ ہونے سے بچ گیا۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھیلتے ہوئے بچہ اچانک مین ہول میں گر گیا مگر اس نے ہمت نہیں ہاری اور فوری طور پر شور مچایا۔...
خطے میں پائیدارامن و استحکام حق خودارادیت کی بنیاد پر تنازعہ کشمیر کے حل سے ہی ممکن ہے، مسرت عالم بٹ
انہوں نے کہا کہ تنازعہ کشمیر حل نہ ہونے سے نہ صرف کشمیریوں کو بے پناہ مشکلات کا سامنا ہے بلکہ یہی مسئلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بنیادی وجہ بھی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن، استحکام اور ترقی حق خودارادیت کی بنیاد پر تنازعہ کشمیر کے حل سے ہی ممکن ہے جس کا وعدہ کشمیری عوام سے اقوام متحدہ کی قراردادوں میں کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسرت عالم بٹ نے نئی دلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل سے اپنے ایک پیغام میں بھارت پر زور دیا کہ وہ فوجی طاقت کے بل پر جموں و کشمیر پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-01-8 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صرف ایک آنکھ کا مسئلہ نہیں بلکہ ان کی زندگی خطرے میں ہے، وہ ہمارا بھائی ہے ہمیں ان کی فکر ہے اور ہم اپنے بھائی کیلے ہر حد پر لڑیں گے۔ انڈپینڈنٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ عمران خان جیل میں ہیں اور ہم ان کے پیغام رساں ہیں، علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ دینے کا پیغام عمران خان نے ہمارے ہاتھ نہیں بھیجا تھا بلکہ جیل میں میڈیا کو کہا تھا، جو وہ عمران خان کو نہیں کہہ سکتے وہ ان کی فیملی کو کہہ دیتے ہیں چونکہ...
میئرنے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے، آئینی بینچ کا واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار لائنیں بناؤ، کچھ خرچ عوام پر بھی کریں، قانونی ہو یا غیر قانونی، شہریوں کو پانی گھروں تک ملنا چاہیے،جسٹس عدنان میمن سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہمیئرنے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے۔اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت عدالت نے سپرنٹنڈنٹ کراچی واٹر کارپوریشن سے سوال کیا کہ لوگوں کو پانی کیوں نہیں دے رہے؟ درخواست گزار کے گھر تک پانی پہنچائیں۔کراچی واٹر کارپوریشن...
عمران خان کی صرف ایک آنکھ کا مسئلہ نہیں بلکہ ان کی زندگی خطرے میں ہے ، وہ ہمارا بھائی ہے ہمیں ان کی فکر ہے اور ہم اپنے بھائی کیلئے ہر حد پر لڑیں گے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صرف ایک آنکھ کا مسئلہ نہیں بلکہ ان کی زندگی خطرے میں ہے، وہ ہمارا بھائی ہے ہمیں ان کی فکر ہے اور ہم اپنے بھائی کیلے ہر حد پر لڑیں گے۔ انڈپینڈنٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ عمران خان جیل میں ہیں اور ہم ان کے پیغام رساں ہیں، علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ دینے کا پیغام عمران خان نے ہمارے ہاتھ...
دمشق: شامی حکومت نے کینیڈا کی جانب سے پابندیوں کے خاتمے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے جاری بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ باہمی احترام کی بنیاد پر مکالمے اور تعاون کی جانب مثبت اقدام ہے۔ شامی حکام نے عوام کی حمایت پر کینیڈا کی حکومت اور عوام کا شکریہ بھی ادا کیا۔ اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے خاتمے سے دوطرفہ تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا، جو باہمی مفاد میں ہوگا، بحالی اور تعمیرنو کی کوششوں کو آگے بڑھانے سے خطے میں استحکام کو فروغ ملے گا۔ یہ بات بھی علم میں رہے...
اسلام ٹائمز: امریکہ کے بعد اگر دنیا میں کسی ملک نے سب سے زیادہ مظالم ڈھائے ہیں تو وہ اسرائیل ہے۔ غزہ میں بچوں، عورتوں، اسپتالوں، خیمہ بستیوں اور حتیٰ کہ میڈیا سینٹرز تک کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل چھ عرب ممالک کے ساتھ جنگ کر چکا ہے اور اب فلسطین، لبنان، شام اور حال ہی میں ایران میں مختلف تنصیبات پر حملے کر چکا ہے۔ ان حملوں میں جیلوں، تعلیمی اداروں، گھریلو مقامات، حتیٰ کہ ہسپتال اور خیمہ بستیاں بھی محفوظ نہیں رہے۔ اگر دنیا اسرائیل اور امریکہ کی اس جارحیت پر خاموش رہی تو یہ دونوں ممالک دنیا میں کسی ملک کو پُرامن نہیں رہنے دیں گے۔ تحریر: محمد بشیر دولتی دوسری جنگ عظیم کا زمانہ تھا۔...
سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی نے کہا کہ کرپٹ ترین حکمرانی میں بدترین شہر کراچی ہوگیا ہے، کسی نہ کسی کو کراچی کی فکر کرنی ہے، ہم نے کراچی کی بات کی ہے، ایم کیو ایم کو فکر تھی اس لئے کراچی کی بات کی، گل پلازا کا غصہ پیپلز پارٹی اس طرح نکال رہی ہے، جھوٹوں پر اللہ کی لعنت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی کا رویہ ایک جیسا ہے۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران علی خورشیدی نے کہا کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے متعلق آئین میں لکھا ہے، اس پر بات چیت ہوسکتی...
تھائی لینڈ کے شمالی علاقے میں واقع ایک نجی پارک میں کم از کم 72 چیتے ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہلاکتیں ٹائیگر کنگڈم نامی پارک میں ہوئی ہیں جہاں موجودہ انتظامیہ سے ہفتے کے روز رابطہ نہیں ہو سکا۔ چیانگ مائی میں صوبائی لائیو سٹاک آفس نے جمعہ کو بتایا کہ جانچ میں چیتوں میں انتہائی متعدی کینائن ڈسٹیمپر وائرس کے ساتھ ساتھ نظامِ تنفس پر اثر ڈالنے والے بیکٹیریا کی موجودگی بھی پائی گئی۔ قومی لائیو اسٹاک ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ جب چیتے بیمار پڑتے ہیں تو بلیوں یا کتوں جیسے جانوروں کی نسبت ان کا پتہ لگانا زیادہ مشکل ہوتا ہے۔ جب تک ہمیں احساس ہوا کہ وہ بیمار ہو گئے تھے تب...
بنگلادیش نے بھارتی ایئرلائن اسپائس جیٹ کو 19 فروری 2026 سے اپنی فضائی حدود اور ملک کے ایئرپورٹس کے استعمال سے روک دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسپائس جیٹ نے تقریباً 42 کروڑ بھارتی روپے (تقریباً 5 ملین ڈالر) کے واجبات ادا نہیں کیے، جس کی وجہ سے بنگلادیش کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAAB) نے پابندی عائد کی ہے۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بھارتی ایئرلائن پر نیویگیشن، لینڈنگ، پارکنگ اور دیگر ہوائی اڈے کے چارجز کی مد میں کئی سال سے بقایا جات واجب الادا ہیں۔ پابندی کے نتیجے میں اسپائس جیٹ کی پروازیں نہ تو بنگلادیش کی فضائی حدود میں داخل ہو سکیں گی اور نہ ہی کسی بنگلادیشی ایئرپورٹ پر لینڈ کر سکیں گی۔
سٹی 42: سابق وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کے بھائی مشتاق کائرہ (چوہدری مشتاق احمد کائرہ) انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم مانچسٹر (برطانیہ) میں مقیم تھے اور ان کا انتقال وہاں ہوا۔ مختلف سیاسی شخصیات اور اداروں نے اس پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھی تعزیت پیش کی اور مرحوم کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے دلی افسوس کا اظہار کیا اور اہل خانہ سے ہمدردی ظاہر کی۔پیپلز پارٹی کی...
تصویر، گورنر سندھ فیس بک گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں نے ہمیں سنجیدہ لینا شروع کردیا ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں افطار عشائیے میں ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور ترکیہ کے قونصل جنرل نے شرکت کی۔ قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی کا رویہ ایک جیسا ہے، علی خورشیدیاپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی کا رویہ ایک جیسا ہے۔ تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ نے کہا کہ یہاں کچھ لوگ سیاسی فیکٹریاں لگائے بیٹھے ہیں، یہ لوگ کسی بھی معاملے کو سیاسی مسئلہ بنا دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم درست راستے پر چل رہے ہیں، اسی ٹریک پر چلتے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی رکنِ قومی اسمبلی نعیمہ کشور نے ملک میں شراب پر مکمل پابندی کے حوالے سے آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیا ہے۔ اس ترمیم کا مقصد آئین کے آرٹیکل 37 میں تبدیلی کر کے شراب کی فروخت اور استعمال پر ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنا ہے۔ نعیمہ کشور نے تجویز دی ہے کہ آرٹیکل 37 میں موجود "غیر مسلم" کا لفظ ختم کیا جائے۔ ترمیم منظور ہونے کی صورت میں شراب کے استعمال پر غیر مسلموں کو دیا گیا موجودہ آئینی استثنیٰ ختم ہو جائے گا اور ملک میں اس کی دستیابی پر مکمل پابندی عائد ہو سکے گی۔رکنِ اسمبلی نے کہا کہ شراب...
جمعیت علما اسلام کی رکن نے ملک بھر میں شراب پر پابندی سے متعلق ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کی رکن اسمبلی نعیمہ کشور نے شراب سے متعلق آرٹیکل 37 میں ترمیم جمع کرادی۔ مجوزہ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 37 شق ایچ میں غیر مسلم کا لفظ ختم کیا جائے۔ مزید پڑھیں سندھ اسمبلی نے شراب خانوں پر پابندی اور خرید و فروخت کیخلاف قرارداد مسترد کردی شراب کے نشے میں بھائی کو قتل کرنے والے مجرم کو عمر قید کی سزا انڈونیشیا؛ جنسی تعلق اور شراب نوشی پر نوجوان جوڑے کو سرعام 140 کوڑے مارے گئے اگر یہ ترمیم منظور ہوگئی تو شراب کے حوالے سے غیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری )گلستان جوہرمنور چورنگی انڈر پاس (زیریں گزر گاہ) کا تعمیراتی کام سست روی کا شکار ہے۔ ایک سال گزرنے کے باوجود صرف40 فیصد مکمل ہو سکا ہے ،جبکہ 60فیصد کام اب بھی باقی ہے۔ تعمیراتی کاموں میں سست روی کے باعث رمضان المبارک میں شہریوں کو ٹریفک جام، گرد و غبار اور راستوں کی بندش جیسی شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔مین سڑکوں کی کھدائی اور تعمیرات کے باعث روزے داروں کے لیے سفر کرنا مشکل ہوگیا ہے۔گرد و غبار اور شور: تعمیراتی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی دھول اور شور روزے داروں کی مشکلات میں اضافے کا باعث بن رہا ہے۔راستوں کی بندش ،متبادل راستے نہ ہونے یا طویل ہونے کی وجہ سے...
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں بھی اس چیز کا گناہ گار ہوں کہ کیا وجہ ہے کہ اتنی سپورٹ اور شہرت کے باوجود ناکام ہو رہے ہیں بار بار، یا تو ہمارے نیتوں میں فرق ہے یا پھر آپس کے اختلاف ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے اندرونی معاملات اچھے ہوتے تو بانی چیئرمین پی ٹی آئی جیل سے باہر ہوتے،قانون و انصاف نہیں ہے ملک کا نظام ٹھیک نہیں ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں بھی اس چیز کا گناہ گار ہوں کہ کیا وجہ ہے کہ...
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے کہا ہے کہ قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی کا رویہ ایک جیسا ہے۔ سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کے دوران علی خورشیدی نے کہا کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کا معاملہ آئین میں طے شدہ ہے اور اس پر بات چیت ہو سکتی ہے، لیکن اس پر کسی کو غدار قرار دینا درست نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ سندھ اسمبلی میں جو رویہ قوم پرست جماعت اور پیپلز پارٹی نے اپنایا، وہ ایک جیسا ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ صوبے میں موجود سندھ حکومت صرف بانسری بجا رہی ہے، جبکہ گورنر نے کراچی کے مستقبل پر بات کی تو اس میں کچھ غلط نہیں۔ سینئر وزیر نے...
گلی محلوں سے موٹرسائیکل اٹھانا ٹریفک پولیس کو مہنگا پڑگیا، شہری نے گھیرے میں لے لیا جس پر ٹریفک پولیس نے چند موٹرسائیکل اٹھانے کے بعد راہ فرار اختیار کی تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس نے اب مین شاہراہوں کے ساتھ ساتھ گلی محلوں سے بھی شہریوں کی موٹرسائیکلیں اٹھانا شروع کر دیں اسطرح کا ایک واقع ڈسٹرکٹ سٹی کے علاقے گزدرآباد (رنچھوڑ لائن) میں پیش آیا جہاں گھروں اور دکانوں کے باہر کھڑی موٹرسائیکلیں ٹریفک پولیس کے ٹرک میں لوڈ کر کے لے جائی جا رہی تھی۔ اسی دوران ایک شہری نے موبائل فون سے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر دی۔ جس میں شہری نے موٹرسائیکل اٹھانے والے ٹرک کے لوڈر اور اس میں سوار پولیس وردی میں...
ڈھاکہ میئرز کے عہدوں پر توجہ، جماعتِ اسلامی کی مقامی حکومت کے انتخابات کی تیاری WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس )جماعتِ اسلامی نے بنگلہ دیش میں آئندہ مقامی حکومت کے انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے، اور پارٹی رہنماں نے تصدیق کی ہے کہ ڈھاکہ کی 2 سٹی کارپوریشن میئر کی نشستیں جیتنا ان کا سب سے اہم ہدف ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق جماعت نے پہلے ہی کئی عہدوں کے امیدوار حتمی کر لیے ہیں، جن میں اپزیلا چیئرمین، میونسپلٹی میئرز، اور یونین کونسل چیئرمین شامل ہیں، سٹی کارپوریشن میئر کے امیدواروں کے انتخاب کا عمل جلد شروع ہونے کی توقع ہے۔یہ اقدام محمد یونس کی قیادت میں عبوری حکومت کی جانب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مقبولیت اور عوامی حمایت کے باوجود بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل سے رہا نہیں کروا پا رہے اور اس کی بنیادی وجہ پارٹی اور اندرونی امور میں پائی جانے والی خامیاں ہیں۔سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواٰ علی امین گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو میں واضح کیا کہ اگر پارٹی کے اندرونی انتظامات بہتر ہوتے اور حکمتِ عملی ٹھیک ہوتی تو آج عمران خان جیل میں نہ ہوتا، احتجاج کی کال پر میں نے دو مرتبہ سب سے بڑی ریلیاں بھی منعقد کیں، تاکہ عوامی دباؤ بڑھایا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں قانون اور آئین...
مقبولیت کے باوجود عمران کو جیل سے نہیں نکال پارہے، ہماری نیت ٹھیک نہیں یا استعمال ہورہے ہیں: گنڈاپور
سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ مقبولیت کے باوجود ہم عمران خان کو جیل سے نہیں نکال پارہے، ہماری نیت ٹھیک نہیں یا استعمال ہورہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگر ہمارے اندرونی معاملات ٹھیک ہوتے تو عمران خان جیل میں نہ ہوتے، ملک میں قانون اورآئین نہ ہونے کے ساتھ ہماری غلطیاں بھی ہیں، مقبولیت اور سپورٹ کے باوجود ہم عمران خان کو جیل سے نکالنے میں بار بار ناکام ہورہے ہیں، ہماری نادانی ہے نیت ٹھیک نہیں ہے یا پھر ہم استعمال ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی ذات کیلئے غصہ نہیں کررہا اپنے لیڈر کیلئےغصہ کررہا ہوں تو برداشت کرنا...
کراچی میں ٹینکر سسٹم بند کرو، میئر نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے، سندھ ہائیکورٹ
جسٹس عدنان کریم میمن نے سوال کیا کہ تو پھر ٹینکرز والوں کو پانی کہاں سے ملتا ہے؟ ٹینکرز والے تو پورے کراچی کو پانی پہنچا رہے ہیں، جب ٹینکرز کے ذریعے پانی مل رہا ہے تو لائن کے ذریعے کیوں نہیں دیا جا رہا؟ اس کا مطلب ہے پانی موجود ہے لیکن لائنوں کے ذریعے نہیں دے رہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میئر نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے۔ سندھ ہائی کورٹ نے اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے...
ایم کیو ایم، ق لیگ اور بلوچستان عوامی پارٹی کا دہشتگردی کے خلاف سیکیورٹی اداروں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
متحدہ قومی موومنٹ، پاکستان مسلم لیگ (ق) اور بلوچستان عوامی پارٹی نے ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی اداروں کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری سالک حسین، ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی اور بی اے پی کے خالد مگسی نے قیامِ امن کے لیے عاصم منیر کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے واضح کیا کہ وہ سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ رہنماؤں نے فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیوں میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہاکہ شہدا کے اہلِ خانہ کے ساتھ یکجہتی برقرار رکھی جائے گی۔ اس...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق )اور بلوچستان عوامی پارٹی نے دہشتگردی کے خاتمے کیلیے اہم اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم، مسلم لیگ (ق )اور بلوچستان عوامی پارٹی نے دہشتگردی کے خاتمے کیلیے سیکیورٹی فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں مسلم لیگ( ق) کے رہنما چوہدری سالک، متحدہ قومی مومنٹ کے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما خالد مگسی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیام امن کے لیے کوششوں کو سراہاتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ چلنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پیکٹا نے جماعت...
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے پاکستان مسلم لیگ (ق)، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وفاقی وزرا نے ملاقات کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اہم ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چوہدری سالک حسین، ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے خالد مگسی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی صورتحال اور داخلی سلامتی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے تینوں جماعتوں کے رہنماؤں کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی صورتحال سے آگاہ کیا اور قیام امن کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے بھی تفصیلی طور...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ جب ٹینکرز کے ذریعے پورے کراچی میں پانی مل رہا ہے تو لائن کے ذریعے کیوں نہیں دیا جا رہا؟، ٹینکر سسٹم بند کرو، لوگوں کو لائنوں کے ذریعے پانی دو۔ سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ نے اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس عدنان کریم میمن نے سپرینٹنڈنٹ کے ڈبلیو سی سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی نے تو کہا تھا ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے تو لوگوں کو پانی کیوں نہیں دے رہے؟، درخواست گزار کے گھر تک پانی پہنچائیں۔ واٹر کارپوریشن کے وکیل مسرور احمد نے عدالت میں بتایا کہ پرانی...
لاہور کے علاقے کاہنہ میں 17 فروری کی صبح 7 بجے نسبتاً ایک ویران سڑک سے تھوڑا دُور ایک بچہ اوندھے منہ پڑا تھا اور اس کی گردن سے خُون رِس رہا تھا۔ بچے کی عمر تین سے پانچ سال کے درمیان تھی۔ ایک راہگیر کی نظر پڑی تو اس نے لپک کر دیکھا تو بچے کی گردن دھڑ سے علیحدہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی اور اس وقت وہ مُردہ حالت میں پڑا تھا۔ اسی وقت پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر اُس کا پوسٹ مارٹم کروانے کی غرض سے ہسپتال منتقل کر دی۔اس کے بعد تلاش ورثا کا ایک پیغام سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں ڈال دیا گیا۔ پیغام...
سنیل ڈمپل نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ اسمبلی کے جاری اجلاس میں منشیات فروشوں کو سخت سزا دینے کے لیے بل پاس کرے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ”مشن سٹیٹ ہڈ" کے کارکنوں نے شراب کی فروخت کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس پر مکمل پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق مشن سٹیٹ ہڈ کے صدر سنیل ڈمپل نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں شراب کی دکانوں کا مرکز بن چکا ہے اور اگر جلد ہی شراب کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو بڑے پیمانے پر احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے جموں، کٹرا اور دیگر مقامات میں...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے محکمہ شماریات کی جانب سے غربت میں اضافے سے متعلق جاری اعداد و شمار پر تفصیلی وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018-19 میں 21.9 فیصد سے بڑھ کر 2024-25 میں غربت کا 28.9 فیصد تک پہنچنا پاکستان کو درپیش غیر معمولی معاشی اور ماحولیاتی بحرانوں کے تناظر میں دیکھا جانا چاہیے۔ خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ مالی سال 2019 کے بعد کووڈ وبا، عالمی سطح پر اجناس کی قیمتوں میں اضافے اور جغرافیائی کشیدگی نے پاکستانی معیشت پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ ان عوامل کے نتیجے میں روزگار کے مواقع محدود ہوئے اور مہنگائی میں اضافہ ہوا جس کا براہ راست اثر عام شہریوں پر پڑا۔ ...
یومِ شہدا اور عالمی یومِ مادری زبان کے موقع پر ہفتہ کی علی الصبح ہزاروں افراد نے ڈھاکا میں واقع مرکزی شہید مینار پر 1952 کی لسانی تحریک کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر اور وزیرِاعظم کی جانب سے رات 12 بج کر ایک منٹ اور 12 بج کر 8 منٹ پر پھولوں کی چادریں چڑھانے کے بعد شہید مینار کے احاطے کو عام شہریوں کے لیے کھول دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور: علامہ اقبال اسکالرشپ کے تحت 45 بنگلہ دیشی طلبا کراچی پہنچ گئے اس کے بعد سیاسی جماعتوں، سماجی و ثقافتی تنظیموں، تعلیمی اداروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے صبح تک پھول پیش...
ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپان کے شہر اوساکا کو ایک نامعلوم عطیہ دہندہ کی جانب سے 560 ملین ین (پاکستانی تقریباً ایک ارب سے زائد) مالیت کی سونے کی اینٹوں کا خطیر عطیہ موصول ہوا ہے۔ سونے کو شہر کی پرانی پائپ لائنوں کی مرمت کے لیے استعمال کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 21 کلوگرام (46 پاؤنڈ) وزنی سونے کی اینٹیں نومبر میں اوساکا سٹی واٹر ورکس بیورو کے حوالے کی گئیں۔ اوساکا کے میئر ہائیڈیوکی یوکویاما نے صحافیوں کو بتایا کہ عطیہ دہندہ نے واضح کیا ہے کہ یہ رقم پرانی اور خستہ حال پانی کی پائپ لائنوں کی بہتری کے لیے استعمال کی جائے۔ میئر کا کہنا...
ہنگو(نیوز ڈیسک) ہنگو میں امن و امان کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کرنے کے بعد اعلامیہ بھی جاری کرد یا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق دفعہ 144 کا اطلا ق رمضان المبارک کے پورے مہینہ کے لئے ہو گا ، موٹر سائیکل ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اورلاوڈسپیکر کا غیرقانونی استعمال پر پابندی عائد ہو گی۔ مزید براں کیمیکل اشیاء اور پٹرول کے کھلے عام فروخت پر بھی پابندی ہو گی جبکہ وال چاکنگ، 5 افراد سے زائد کے اجتماع اور اکٹھے ہونے پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ اعلامیہ میں مزید بتایا گیا کہ افغان مہاجرین کے ہنگو میں داخلے پر بھی پابندی عائد ہو گی۔ ڈی سی ہنگو کا کہنا تھا کہ دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ...
—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی واٹر کارپوریشن کے حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میئر نے تو کہا تھا کہ ہم لائن کے ذریعے پانی فراہم کریں گے۔اورنگی ٹاؤن میں شہری کے گھر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت عدالت نے سپرنٹنڈنٹ کراچی واٹر کارپوریشن سے سوال کیا کہ لوگوں کو پانی کیوں نہیں دے رہے؟ درخواست گزار کے گھر تک پانی پہنچائیں۔کراچی واٹر کارپوریشن کے وکیل نے کہا کہ پرانی لائنیں ہیں، بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی ہے۔ یہ بھی پڑھیے کراچی، مختلف علاقوں میں پانی کا بدترین بحران، شہری بوند بوند کو ترس گئے نوے فیصد کراچی پانی خرید کر پی رہا ہے، مصطفیٰ کمال جس پر...
رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی: شفیع جان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں۔سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھاکہ انہیں انٹرویوز نہیں دینے چاہیے تھے ، اگر وہ انٹرویو دیں تو صرف بانی کی رہائی کی بات کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں ، وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی۔تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں کی قومی حکومت کی تجویز پر شفیع جان کا کہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی ان...
ویب ڈیسک :محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے دریائے کابل،سوات اور دریائے سندھ کے کنارے سونے کی غیر قانونی تلاش پر پابندی عائد کردی،کان کنی میں استعمال ہونے والی مشینری اور سامان ضبط کردیا جائے گا ۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نےصوبائی کابینہ کےفیصلے کی روشنی میں پابندی لگا دی، جاری اعلامیہ میں صوابی،سوات،نوشہرہ ،کوہاٹ اورکرک کے ڈپٹی کمشنروں کوفوری طور پر پابندی پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے،پابندی کا نفاذ ساٹھ دن کے لئے ہوگا ۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری اعلامیہ کےمطابق دریائوں کےکنارے غیرقانونی کھدائی سے آلودگی اور کٹاؤ کے خدشات ہیں جبکہ ماحول اور امن وامان کو بھی خطرات لاحق ہورہا ہے،غیرقانونی کان...
کراچی: ریسکیو اہلکار پی آئی ڈی سی ایل کے قریب تیل کے رسائو کے باعث لگنی والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر پارلیمانی امورطارق فضل چودھری جی 6،رمضان بازار کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیف ایگز یکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ اس وقت کراچی شہر میں الخدمت کے 75 واٹر فلٹریشن پلانٹ کام کر رہے ہیں ۔ شہر میں پانی کا بحران ہے اور آلودہ پانی زندگیوں کے لیے سنگین خطرہ ہے ،الخدمت سال ہا سال سے صاف پانی کے منصوبے پر کام کر رہی ہے ۔الخدمت شہریوں کواپنے ’’واش پروگرام ‘‘کے تحت قائم واٹر فلٹریشن پلانٹس کے ذریعے صاف اورمعیاری پینے کا پانی فراہم کرر ہی ہے ۔الخدمت پورے شہر میں صاف پانی کے پلانٹس لگانا چاہتی ہے تاکہ پورا شہر اس سہولت سے مستفید ہو۔اپنے ایک بیان میں نوید علی بیگ نے کہا کہ الخدمت کے واٹرفلٹریشن پلانٹس سے یومیہ ہزاروں افراد استفادہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں انڈس ریور اور دریائے کابل کے کناروں پر غیر قانونی کان کنی اور پلَیسر گولڈ نکالنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عاید کر دی۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور کی جانب سے جاری کیے گئے سرکاری حکم نامے کے مطابق یہ پابندی 60 روز کے لیے ضلع صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور کرک سمیت ملحقہ علاقوں میں نافذ کی گئی ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اکرام اللہ خان کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ متعلقہ محکموں کی رپورٹس اور صوبائی کابینہ کے37 ویں اجلاس میں ہونے والی مشاورت کی روشنی میں کیا گیا۔رپورٹس کے مطابق دریاؤں کے کناروں پر...