اویس کیانی : وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ چینی قیادت، حکومت اور عوام کو چینی نئے سال کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان معدنیات کے شعبے میں متعدد مشترکہ منصوبے جاری ہیں۔ 

چینی نئے سال کے موقع پر پاکستان میں چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس دوران پاکستان اور چین کی اسٹریٹجک دوستی کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ 

شہر میں 255 ٹریفک حادثات رپورٹ, 295 افراد زخمی

چینی قیادت، حکومت اور عوام کو چینی نئے سال کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان معدنیات کے شعبے میں متعدد مشترکہ منصوبے جاری ہیں۔ سیندک منصوبے کی کامیابی کے بعد سیادک منصوبہ دوطرفہ معدنی تعاون کا اگلا سنگِ میل ہوگا۔ 

چین نے مشکل معاشی حالات میں پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان معاشی مشکلات سے نکل کر استحکام کی جانب گامزن ہوا۔ انہوں نے کہا کہ معیشت میں پائیدار ترقی ہمارا اگلا ہدف ہے، چینی تعاون ترقی کی رفتار بڑھائے گا ۔ پاکستان اور چین کے اقتصادی تعلقات پیٹرولیم اور معدنیات سمیت نئے شعبوں تک پھیل رہے ہیں۔ 

خبردار! اب مین ہول، اسٹریٹ لائٹس و دیگر تنصیبات کو نقصان پہنچانے پر قید اور جرمانہ ہوگا

چینی سفیر  نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان پر چین کا اعتماد غیر متزلزل ہے۔ توانائی اور معدنیات سمیت مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھیں گے۔ 

.

ذریعہ

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز: ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

ویسٹ انڈیز کی قیادت روسٹن چیز کریں گے جبکہ جومیل واریکن کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

اسکواڈ میں جوشوا بیشپ، تیج نارائن چندرپال، جوشوا ڈی سلوا، جسٹن گریوز، کیوم بوج، شے ہوپ، عامر جینگو، شیمار جوزف، برینڈن کنگ، کرک میک کینزی، گڈاکیش موتی، کیمو پال، کیمار روچ، جیڈن سیلز اور جومیل واریکن شامل ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 25 جولائی سے ہوگا۔

        View this post on Instagram                      

قومی ٹیم نے آخری مرتبہ 2023 میں سری لنکا کو اس کی سرزمین پر 2-0 سے ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی، تاہم اس کے بعد پاکستان مسلسل سات بیرونِ ملک ٹیسٹ میچ ہار چکا ہے۔

اس سیریز میں پاکستان کی قیادت دوبارہ بابر اعظم کر رہے ہیں جنہیں شان مسعود کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

 

متعلقہ مضامین

  • کلچر کب تہذیب بنتا ہے
  • پاکستان کا موقف اور خطے میں امن کا تقاضا
  • کارگو طیارہ حادثے میں جاں بحق عملے کے اہل خانہ کو کمپنی مالکان سے عدم تعاون کی شکایت
  • پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز: ویسٹ انڈیز نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
  • علی الزیدی کا ایران کا اہم دورہ، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق
  • وزیر اعظم شہباز شریف سے چینی کاروباری وفد کی ملاقات، بزنس ٹو بزنس شراکت داری سے پاک چین دوستی مزید مستحکم ہو گی ، وزیر اعظم
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بلوچستان میں پائیدار امن کے عزم کا اعادہ
  • فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا
  • چینی سائنسدانوں کی اہم پیش رفت، نیند بڑھانے والا قدرتی مالیکیول دریافت
  • وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد کی ملاقات، غذائی تحفظ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال