2026-07-23@23:47:32 GMT
تلاش کی گنتی: 24548

«سرحد پار»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-08-3 دبئی (صباح نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ایک باضابطہ بیان جاری کیا ہے، جس میں دونوں فریقین نے کھیل کی بہتری کے لیے تعمیری تعاون اور اتحاد پر اتفاق کیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق، تمام رکن ممالک نے اس بات پر آمادگی ظاہر کی ہے کہ وہ ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کی کامیابی کیلیے اپنی شرکت کے وعدوں کا احترام کریں گے۔ بنگلا دیش کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے آئی سی سی نے واضح کیا ہے کہ بنگلا دیش کی جانب سے ورلڈ کپ 2026 میں شرکت نہ کرنے پر اسے کسی قسم کی جرمانے یا سزا کا سامنا نہیں کرنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-24 ڈھاکا(نمائندہ خصوصی ) بنگلادیش میں عام انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کر لیے گئے ہیں اور فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے، جس کے لیے ڈھاکا سمیت تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں انتخابی مہم کا آخری روز مکمل ہو چکا ہے۔انتخابی عمل کو پْرامن بنانے کے لیے حکومت نے رات 12 بجے سے 3 روز کے لیے ملک بھر میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عاید کر دی ہے۔ سیکورٹی ادارے پولنگ اسٹیشنز اور حساس علاقوں میں الرٹ رہیں گے۔300 رکنی قومی پارلیمان کی نشستوں کے لیے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی، بنگلادیش جماعت اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-23 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے امریکی پرچم بردار بحری جہازوں کے لیے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں ایرانی علاقائی پانیوں سے حتیٰ الامکان دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ یہ ہدایات امریکی میری ٹائم ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کی گئیں۔ امریکی حکام کے مطابق نئی ایڈوائزری میں جہازوں کے کپتانوں کو یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ ایرانی فورسز کو امریکی جہازوں پر سوار ہونے کی اجازت نہ دیں۔ تاہم اگر کسی صورت ایرانی فورسز جہاز پر سوار ہو جائیں تو عملہ مزاحمت نہ کرے، کیونکہ مزاحمت نہ کرنا رضامندی تصور نہیں ہوگا۔ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ امریکی پرچم بردار تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرتے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)سی ای او واٹر کارپوریشن احمد علی صدیقی نے پانی کی لائن پر جاری مرمتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر سی او او واٹر کارپوریشن انجینئر اسداللہ خان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دورے کے دوران چیف انجینئر بلک غلام مصطفی نے سی ای او اور دیگر اعلیٰ حکام کو پانی کی لائن کے مرمتی کام کی اب تک کی پیش رفت، درپیش تکنیکی چیلنجز اور کام کی تکمیل کے مختلف مراحل سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر سی ای او واٹر کارپوریشن نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ پانی کی لائن کے مرمتی کام کو ہر صورت میں جلد از جلد مکمل کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)چرس برآمدگی کیس میں دو ملزمان کو 14،14 سال قید اور جرمانہ ۔ جیکب آباد میں سیشن جج سید شرف الدین شاہ کی عدالت نے چرس برآمدگی کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے دو ملزمان جبار منجہو اور سراج ابڑو کو چودہ، چودہ سال قید اور پانچ، پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزمان کو مزید چھ، چھ ماہ قید کاٹنا ہوگی یاد رہے کہ صدر تھانہ جیکب آباد کی پولیس نے 10 اکتوبر 2024 کو پتھر موڑ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو پانچ کلو چرس سمیت گرفتار کیا تھا کیس کی سماعت مکمل ہونے پر عدالت...
    اسلام آباد:پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی نئی پالیسی کو پاکستان کے ماحولیاتی وعدوں اور توانائی کے پائیدار مستقبل کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلے صاف، سستی اور ماحول دوست بجلی پیدا کرنے والے شہریوں کو سزا دینے کے مترادف ہیں۔ ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ حکومت اور نیپرا نے ماضی میں عوام کو متبادل توانائی خصوصاً روف ٹاپ سولر کی جانب راغب کیا، جس کے نتیجے میں ہزاروں شہریوں اور سرمایہ کاروں نے نیپرا پر اعتماد کرتے ہوئے سولرائزیشن میں بھاری سرمایہ کاری کی، اب اچانک قواعد میں تبدیلی کرکے ان لوگوں کو مالی نقصان پہنچایا جا رہا ہے جو نہ...
    نارتھ کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب اینٹی انکروچمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور کے الیکٹرک کے عملے کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوگیا، جس دوران مشتعل افراد ایک دوسرے سے دست و گریباں ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق جھگڑے کے دوران دونوں اداروں کے عملے کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی تاہم کسی بھی فریق کی جانب سے گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔ ایس ایچ او تھانہ اجمیر نگری فیض الحسن کے مطابق علاقے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری تھا۔ اس ہی آپریشن کے دوران کے الیکٹرک اور اینٹی انکروچمنٹ ٹیم کے درمیان کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی جو بعد میں شدت اختیار کرگئی۔ سینئیر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ عمار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ اسمبلی میں شراب کی فروخت پر پابندی کی قرارداد مسترد کردی گئی۔سندھ اسمبلی میں پیش کی جانے والی قرارداد کے ذریعے مطالبہ کیا تھا کہ صوبے بھر میں شراب کی خرید اور فروخت پر پابندی عائد کی جائے اور شراب خانوں کےتمام لائسنس منسوخ کیے جائیں۔وزیر قانون و داخلہ سندھ ضیا لنجار نے قرارداد کی مخالفت کی جس کے بعد ایوان نے قرارداد کو مسترد کردیا،ضیا لنجار کا کہنا تھا کہ پابندی سے ایک بہت بڑا طبقہ محروم ہوجائے گا۔سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان نے ایم کیو ایم کی رکن قراۃ العین خان کی بھی 2 قراردادیں مسترد کردیں ۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے، کبھی ناراضی ہو گی کبھی جھگڑے ہوں گے اور کبھی شکوے ہوں گے، یہ سب چلتا رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی پر تحفظات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑا ہوں جبکہ ہماری پارٹی میں خان کے بعد ہر کوئی کہتا ہے کہ ان کے بعد میں لیڈر ہوں۔ فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے، کبھی ناراضی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے امریکی پرچم بردار بحری جہازوں کے لیے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں ایرانی علاقائی پانیوں سے حتیٰ الامکان دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔یہ ہدایات امریکی میری ٹائم ایڈمنسٹریشن کی جانب سے پیر کے روز جاری کی گئیں۔امریکی حکام کے مطابق نئی ایڈوائزری میں جہازوں کے کپتانوں کو یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ ایرانی فورسز کو امریکی جہازوں پر سوار ہونے کی اجازت نہ دیں۔ تاہم اگر کسی صورت ایرانی فورسز جہاز پر سوار ہو جائیں تو عملہ مزاحمت نہ کرے، کیونکہ مزاحمت نہ کرنا رضامندی تصور نہیں ہوگا۔ہدایات میں کہا گیا ہے کہ امریکی پرچم بردار تجارتی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرتے وقت ایران کے علاقائی...
    اترپردیش کے وزیراعلیٰ نے کہا کہ بابری مسجد کی تعمیر نو کا خواب دیکھنے والے ایسے ہی سڑ اور گل جائیں گے، وہ دن کبھی آنے والا نہیں ہے، انکے خواب کو ہم ایسے ہی چور کرتے رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بارہ بنکی میں شدت پسندی سے بھرا ایک بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ ملک میں بابری ڈھانچہ کا قیامت تک خواب دیکھ رہے ہیں، ان کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ کیونکہ قیامت کا دن کبھی آنے والا نہیں ہے۔ بھارت میں قاعدے میں رہو گے تو فائدے میں رہو گے، ملک کے قانون کو مان لو، قانون توڑنے والوں کو جہنم ہی ملے گا۔ انہوں نے مزید کہا...
    کراچی کی معروف بولٹن مارکیٹ کے ایک گودام میں لگنے والی آگ قابو پا لیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ قابو پانے کے عمل میں 2 فائر ٹینڈرز نے حصہ لیا۔  پولیس کے مطابق آگ اسٹیشنری اور گارمنٹس کے گودام میں لگی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، 3 منزلہ عمارت کی تیسری منزل پر گودام ہیں، واقعے کے بعد اطراف کی دکانوں کو بھی فوری بند کرادیا گیا تھا۔
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس کل 11 فروری بروز بدھ شام ساڑھے سات بجے ایوانِ صدر اسلام آباد میں منعقد ہو گا جس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔ علاہ ازیں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی اور مرکزی قیادت کی شرکت متوقع ہے ، کشمیر اُمور کی انچارج فریال تالپور بھی اجلاس میں شریک ہوں گی۔ اجلاس میں صدرِ آزاد کشمیر کے انتخاب سے متعلق اہم مشاورت اجلاس کا ایجنڈا شامل ہے اور ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد پر حتمی فیصلہ کیے جانے کا امکان...
    اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی جنید اکبر کا آڈیو لیک ہونے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں شدید ناراضی کا اظہار کیا۔  انہوں نے پارلیمانی کمیٹی سے علیحدگی اور چیف وہیپ سمیت پارلیمانی لیڈر کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ آج سے میں آپ کا حصہ نہیں ہوں، اب میری برداشت ختم ہو گئی آپ مجھے الگ کریں میں پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں ہوں۔ مبینہ آڈیو میں جنید اکبر نے کہا کہ یہ درباری ہیں مجھے بولنے نہیں دیتے، میں صرف آخری رمضان میں بولا تھا یا...
    پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری نیئر حسین بخاری بھی موجود تھے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر گلگت بلتستان مشتاق حسین اور ان کے بھائی ڈاکٹر عاشق حسین نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری نیئر حسین بخاری بھی موجود تھے۔ پریس کانفرنس کے موقع پر پی پی کے صوبائی قائدین جمیل احمد، سعدیہ دانش و دیگ بھی موجود تھے۔ یار رہے کہ ضلع گانچھے سے تعلق رکھنے والے مشتاق حسین گلگت بلتستان...
    چیف آفیسرایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کا یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ،صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ نے یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ کیا اور صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے سیکرٹری یونین کونسل کو ہدایت کی کہ بازار میں صفائی کا موثر نظام یقینی بنایا جائے، پارکنگ کے مناسب انتظامات ہوں اور شہریوں کو آمدورفت میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔ ڈاکٹر انعم فاطمہ نے بازار اور گردونواح میں موجود تجاوزات فوری طور پر ختم کرنے کے احکامات بھی جاری کیے۔ اس کے علاوہ انہوں نے...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما جنید اکبر نے پارٹی کے اندر اختلافات اور ناراضگیوں کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ان کا گھر ہے اور اس میں جھگڑے، ناراضگیاں اور شکوے چلتے رہیں گے۔ مزید پڑھیں: جنید اکبر پی ٹی آئی سے سخت ناراض، پارٹی چھوڑنے کی دھمکی راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو میں جنید اکبر نے کہاکہ محمود خان اچکزئی کو پارٹی میں ایڈجسٹ ہونے کے لیے وقت درکار ہے اور پی ٹی آئی کا اپنا مخصوص کلچر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پارٹی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بعد ہر کوئی خود کو لیڈر سمجھتا ہے، اور وہ خود بھی جمعرات اور جمعہ...
    وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ شراب خانوں پر پابندی عائد کرنے سے معاشرے کے مختلف طبقات متاثر ہوں گے، اسی لیے حکومت اس تجویز کی حمایت نہیں کر سکتی۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ اسمبلی نے صوبے بھر میں شراب خانوں کے لائسنس منسوخ کرنے اور خرید و فروخت پر پابندی کی قرارداد کو مسترد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شراب خانوں پر پابندی کی قرارداد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن صوبائی اسمبلی انیل کمار کی جانب سے پیش کی گئی تھی جس کی پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے مخالفت کی۔ قرارداد میں صوبے بھر میں شراب کی خرید اور فروخت پر پابندی عائد کرنے اور تمام لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا...
    سندھ کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر کے سرکاری گرلز کالجز میں اساتذہ اور طالبات کی اجازت کے بغیر تصاویر بنانے اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا: گرلز کالجز کے لیے نئے ایس او پیز، فون کے استعمال اور تصاویر شیئر کرنے پر پابندی میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی ڈائریکٹوریٹ آف کالج ایجوکیشن کی جانب سے 9 فروری کو جاری کردہ ایک خط کے مطابق سی ای ڈی کے اسپیشل سیکریٹری نے فیس بک، واٹس ایپ اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر خواتین اساتذہ اور طالبات کی غیر مجاز تصاویر اور ویڈیوز کی اشاعت کے واقعات کا سخت نوٹس لیا ہے۔ خط میں اسپیشل سیکریٹری کالج ایجوکیشن کی 2...
    پبلشر نے کہا کہ وہ کتاب کی غیر قانونی اور غیر مجاز تقسیم کے خلاف تمام دستیاب قانونی علاج استعمال کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن 2026 کافی ہنگامہ خیز رہا۔ اب تک کسی بھی دن ایوان کا کام خوش اسلوبی سے نہیں چل سکا ہے۔ اپوزیشن مسلسل حکمراں پارٹی پر ایوان میں بولنے کی اجازت نہ دینے کا الزام لگا رہی ہے۔ اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو بولنے کا موقع نہ دینے کے بعد تمام اپوزیشن پارٹیاں متحرک ہو رہی ہیں اور ایوان میں ہنگامہ برپا کر رہی ہیں۔ دریں اثنا راہل گاندھی نے ہندوستان کے سابق آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے کی یادداشتوں پر مبنی کتاب "فور اسٹارز آف ڈیسٹینی" (Four Stars of Destiny) کے پبلشر...
    سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی، انیل کمار کی غیر سرکاری تحریک کو مسترد کر دیا، جس میں صوبے میں شراب کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی کی تجویز دی گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں شراب فروخت کرنے کی اجازت، مگر کن شرائط پر؟ ایم کیو ایم رکن اسمبلی انیل کمار نے صوبائی اسمبلی میں غیر سرکاری تحریک پیش کی، جس میں کہا گیا تھا کہ شراب کی خرید و فروخت پر پابندی لگائی جائے تاکہ معاشرتی و مذہبی حساسیت کو مدنظر رکھا جاسکے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء النجار نے اس قرارداد کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ایک طبقہ محروم ہوجائے گا اور معاشی سرگرمیوں پر منفی اثر پڑے گا۔...
    کراچی: سندھ اسمبلی نے صوبے بھر میں شراب خانوں کے لائسنس منسوخ کرنے اور خرید و فروخت پر پابندی کی قرارداد کو مسترد کردیا۔ شراب خانوں پر پابندی کی قرارداد ایم کیو ایم کے رکن انیل کمار کی جانب سے پیش کی گئی تھی جس کی حکومت نے مخالفت کی۔ قرارداد میں صوبے بھر میں شراب کی خرید اور فروخت پر پابندی عائد کرنے اور تمام لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔  وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا کہنا تھا کہ شراب خانوں پر پابندی عائد کرنے سے معاشرے کے مختلف طبقات متاثر ہوں گے، اسی لیے حکومت اس تجویز کی حمایت نہیں کرسکتی۔ بحث کے بعد اسمبلی نے قرارداد کو مسترد کر دیا۔ جماعت اسلامی کے رکن...
    اسلام آباد: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ شمولیت اختیار کرنے والوں میں جی بی کے سابق وزیر مشتاق حسین، انکے بھائی ڈاکٹر عاشق، عمران ندیم، ریٹائرڈ ایس پی عبدالحمید، راجہ ناصر، ساجد دانش  ودیگر شامل ہیں۔ اس موقع پرسیکریٹری جنرل نئیر بخاری نے پیپلز سیکریٹریٹ اسلام آباد میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم پارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں، پیپلز پارٹی میں شمولیت غیر مشروط ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی اور آئندہ چیف منسٹر پیپلز پارٹی کا ہوگا۔  نئیر حسین بخاری نے کہا کہ عوام کی رائے...
    عثمان خان: پیپلزپارٹی نے نیب ترمیمی بل پر اعتراض عائد کردیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پی پی سے نیب ترمیمی بل پر حمایت مانگ لی جبکہ پی پی کو نیب آرڈیننس میں مجوزہ ترامیم پراعتراض ہے ۔ حکومت نے سینیٹ میں شازیہ مری کا الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل پیش کرنے سے روک دیا،دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے مابین قانون سازی پر حتمی بات چیت کا امکان ہے۔
    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سابق سربراہ جنید اکبر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی تو ان کی جماعت ہے جس سے انہیں عمران خان بھی نہیں نکال سکتے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدرجنید اکبر نے وضاحت کی کہ نہ وہ پارٹی چھوڑ سکتے ہیں، نہ ہی کوئی انہیں پارٹی سے نکال سکتا ہے۔ ’پارٹی تو میری ہے میں نے یہ کہا تھا کہ میں اسپیکر سے صاف کہوں گا کہ مجھے الگ نشست دلائی جائے۔ ‘آپ کی پارلیمانی کمیٹی میں بھی نہیں بیٹھتا آپ کے ساتھ نہیں بیٹھتا۔ یہ بھی پڑھیں: ’یہ بات نہیں ہے، شکایتوں سے تو مجھے میرا خان بھی نہیں نکال سکتا، وہ تو میری ہے۔’ واضح...
    میڈیا کیساتھ گفتگو میں معروف رکن عراقی پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ الاطار التنسیقی نامی اتحاد وزیر اعظم کے عہدے کیلئے اب بھی نوری المالکی کے نام پر ہی اصرار کر رہا ہے اسلام ٹائمز۔ معروف عراقی پارلیمنٹیرین علی صابر نے اعلان کیا ہے کہ الاطار التنسیقی نامی اتحاد، الدولۃ القانونیۃ کے سربراہ نوری المالکی کو ہی مستقبل کے وزیر اعظم کے لئے یقینی امیداوار قرار دیتا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا کے ساتھ گفتگو میں علی صابر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے پر کسی بھی صورت بات چیت یا معاملہ نہیں کیا جائے گا کیونکہ الاطار التنسیقی، آئندہ مراحل کو سنبھالنے کے لئے نوری المالکی کو ہی سب سے نمایاں اور قابل اتفاق آپشن سمجھتا ہے۔ عراقی رکن پارلیمنٹ...
     سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے والد اور میں نے جیل میں مشکل وقت گزارا لیکن غلط باتوں کو تسلیم نہیں کیا۔حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارٹی ورکرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ن لیگ قیادت کے مشکل ترین دور میں پارٹی ورکرز نے پارٹی کا سب سے زیادہ ساتھ دیا، پارٹی ورکرز نے مشکل ترین حالات میں مشکلات اور صعوبتیں برداشت کی لیکن پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی سے ایک بل پاس ہونا چاہیے جس کے مطابق پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات ایک وقت میں کروائے جائے تاکہ اختیارات نیچے تک منتقل ہوں گے اور لوگوں کو بہتر انداز...
    کراچی میں سندھ حکومت نے سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کا اطلاق صوبے بھر کے تمام سرکاری گرلز کالجز پر ہوگا۔ ڈائریکٹر کالجز کے مطابق طالبات اور خواتین اساتذہ کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر غلط استعمال کی شکایات موصول ہو رہی تھیں۔ ان شکایات کے بعد طالبات اور اساتذہ کے تحفظ اور پرائیویسی کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ پابندی کی خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ پرنسپل اور کالج عملے کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا...
    سندھ میں سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کردی۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی  کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر کالجز نے کہا کہ طالبات اور خواتین اساتذہ کی فوٹو گرافی کا سوشل میڈیا پر غلط استعمال کیا گیا جس کی باقاعدہ شکایات محکمہ کالج ایجوکیشن کو موصول ہوئی ہیں۔  ڈائریکٹر کالجز کا کہنا تھا کہ سندھ کے سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کی خلاف ورزی کرنے والے پرنسپلز اور عملے کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔  
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اہم قانون سازی سے متعلق حکومتی اتحادیوں میں اختلاف ہو گیا۔ پییپلز پارٹی نے نیب ترمیمی بل پر اعتراض کر دیا۔ مزید :
    معروف بالی ووڈ اداکار راجپال یادو نے چیک باؤنس کیس میں تہار جیل میں خود کو سرنڈر کرنے سے قبل جذباتی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس واجب الادا رقم نہیں ہے۔ اداکار راجپال یادو کا نام چیک باؤنس کیس سے جڑا ہوا ہے۔ انہیں تقریباً 2.5 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس میں تہار جیل میں خود کو سرنڈر کرنے کا کہا گیا تھا۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق اداکار نے حکام کے سامنے پیش ہونے سے پہلے ایک جذباتی بیان دیا۔ یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ اداکار راجپال یادو کو 6 ماہ قید کیوں سنائی گئی؟ انہوں نے کہا کہ ’سر، کیا کروں؟ میرے پاس پیسے نہیں ہیں اور کوئی راستہ نظر نہیں آ رہا یہاں ہم سب...
    ویب ڈیسک: حمزہ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرے والد اور میں نے جیل میں مشکل وقت گزارا لیکن غلط باتوں کو تسلیم نہیں کیا۔نائب صدر ن لیگ حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پپارٹی ورکرز ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ن لیگ قیادت کے مشکل ترین دور میں پارٹی ورکرز نے پارٹی کا سب سے زیادہ ساتھ دیا، پارٹی ورکرز نے مشکل ترین حالات میں مشکلات اور صعوبتیں برداشت کی لیکن پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی سے ایک بل پاس ہونا چاہیے جس کے مطابق پورے ملک میں بلدیاتی انتخابات ایک وقت میں...
    —فائل فوٹو محکمۂ کالج سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری گرلز کالجوں میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کر دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ڈائریکٹر کالجز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق طالبات اور خاتون اساتذہ کی فوٹو گرافی کا سوشل میڈیا پر غلط استعمال کیا گیا۔ ڈائریکٹر کالجز نے کہا کہ فوٹو گرافی کی باقاعدہ شکایات محکمۂ کالج ایجوکیشن کو موصول ہوئی ہے۔ڈائریکٹر کالجز کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے پرنسپلز اور عملے کے خلاف کارروائی ہو گی۔
    وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا کہ تیراہ میں کوئی بڑا آپریشن نہیں ہو رہا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تیراہ کے عوام نے برف باری کی وجہ سے انخلا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تیراہ میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی ہو رہی ہے۔ وفاق فاٹا کو 28 ویں ترمیم کے ذریعے واپس لینے کو تیار ہے۔
    سونا بدستور عالمی سطح پر معاشی تحفظ کی بنیاد سمجھا جاتا ہے۔ دنیا بھر کے مرکزی بینک اسے کرنسی میں اتار چڑھاؤ کے خلاف تحفظ اور زرِ مبادلہ کے ذخائر کے ایک اہم جزو کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ ٹریڈنگ اکنامکس کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق امریکا سونے کے ذخائر میں بدستور سرِفہرست ہے، جس کے پاس تقریباً 8 ہزار 133 ٹن سونا موجود ہے۔ یورپ اور ایشیاء کی بڑی معیشتیں اس فہرست میں اس کے بعد آتی ہیں، جرمنی کے پاس تقریباً 3 ہزار 362 ٹن، اٹلی کے پاس 3 ہزار 350 ٹن اور فرانس کے پاس 2 ہزار 452 ٹن سونا ہے۔ روس اور چین بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں، یہ بھی نمایاں...
    بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران بھارتی کرکٹرز کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم مینجمنٹ نے فیملیز ساتھ رکھنے سے متعلق بورڈ سے رابطہ کیا، تاہم بورڈ نے واضح کر دیا کہ اسکواڈ کے اراکین فیملیز ساتھ نہیں رکھ سکتے۔ بھارتی بورڈ نے ٹیم مینجمنٹ کو جواب دیا کہ کھلاڑیوں کے ساتھ ان کی فیملیز نہیں رہ سکتیں، اگر کھلاڑی چاہیں تو وہ اپنی فیملیز کے لیے الگ انتظامات کر سکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی اسکواڈ کو 45 روز سے زائد کے اوے ٹور پر زیادہ سے زیادہ 14 روز تک فیملیز ساتھ رکھنے...
    بنگلادیش میں عام انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کر لیے گئے ہیں اور فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے، جس کے لیے ڈھاکا سمیت تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں انتخابی مہم کا آخری روز مکمل ہو چکا ہے۔ انتخابی عمل کو پُرامن بنانے کے لیے حکومت نے رات 12 بجے سے تین روز کے لیے ملک بھر میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سکیورٹی ادارے پولنگ اسٹیشنز اور حساس علاقوں میں الرٹ رہیں گے۔ 300 رکنی قومی پارلیمان کی نشستوں کے لیے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی، بنگلادیش جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی سمیت...
    راولپنڈی میں گلی محلوں میں لاؤڈ اسپیکر، میگافون کے ذریعے اشیاء فروخت اور بھیک مانگنے کیخلاف عدالت میں نئی درخواست دائر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر عملدرآمد کے لئے سیشن عدالت راولپنڈی میں نئی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست کے متن میں کہا گیا کہ عدالتی پابندی حکم پر کوئی تھانہ عملدرآمد نہیں کر رہا۔ عدالت نے 6 جنوری پابندی لگائی آج تک عمل نہیں ہوا۔ صبح 8 بجے سے رات 12 بجے تک اسپیکر میگا فون پر سبزی پھل اشیاء فروخت کی جارہی ہیں۔ درخواست میں کہا گیا کہ اب بھکاری بھی میگا فون پر گلی محلے گھوم پھر کر بھیک مانگنے لگے ہیں۔ اکثر عبادت گاہوں میں بھی ایمپلی فائر ایکٹ پر عملدرآمد...
    مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نے صدارتی انتخاب میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ صدر ان کا ہوگا۔ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور ن لیگ کے نائب صدر راجا فاروق حیدر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس اپنا صدر منتخب کرانے کے لیے مطلوبہ اکثریت موجود نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بھی ممکن ہے کہ موجودہ قانون ساز اسمبلی نئے صدر کا انتخاب نہ کرے اور معاملہ آئندہ اسمبلی پر چھوڑ دیا جائے۔ یہ بھی پڑھیے: صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی پر مشاورت واضح رہے کہ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال کے بعد اسپیکر قانون...
    میری برداشت ختم ہوگئی میں اب سے پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں: جنید اکبر کا پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز پشاور: (آئی پی ایس) صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے کہا کہ میری برداشت ختم ہوگئی میں اب سے پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں۔ صدرپی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر نے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام میں کہا کہ میں اب سے چیف وہپ کو مانتا ہوں نہ ہی پارلیمانی لیڈرکو، میں رمضان میں بولا تھا بجٹ پر بات کی، اب بولنے کی کوشش کی لیکن موقع نہیں دیا گیا، ہم کیا یہاں چھولے کھانے آتے ہیں ہر بات پر چند لوگوں نے ہی بولنا ہوتا ہے۔ جنید اکبر نے...
    لاہور (خبر نگار) بھائی گیٹ میں ہول میں گرنے سے ماں بیٹی ہلاکت کیس میں پیش رفت ہوئی۔ عدالت نے گرفتار پانچ ملزموں کو صلح کی بنیاد پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے صلح کی بنیاد پر ملزموں کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔ مدعی نے کہا کہ ملزموں کے خلاف مزید کارروائی نہیں کرنا چاہتے۔ ملزموں کو بری یا مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کیس کی سماعت کی۔
    امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے امریکی پرچم بردار بحری جہازوں کے لیے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں ایران کے علاقائی پانیوں سے حتیٰ الامکان دور رہنے کا مشورہ دیا ہے. یہ ہدایات واشنگٹن اور تہران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آئی ہیں۔ امریکی میری ٹائم ایڈمنسٹریشن کی جانب سے پیر کو جاری کردہ ایڈوائزری میں امریکی جہازوں کے کپتانوں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایرانی فورسز کو امریکی جہازوں پر سوار ہونے کی اجازت نہ دیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی، برطانیہ کا قطر میں ٹائفون جنگی طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ تاہم اگر ایرانی فورسز کسی امریکی تجارتی جہاز پر سوار ہو جائیں تو عملے کو زبردستی مزاحمت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تحریکِ انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پارٹی کی نشست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کا موقع نہ ملنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام ارسال کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ آئندہ وہ نہ کسی پارلیمانی کمیٹی کا حصہ ہوں گے، نہ پارلیمانی لیڈر کو مانیں گے اور نہ ہی چیف وہپ کو تسلیم کریں گے۔جنید اکبر کا کہنا تھا کہ انہیں گزشتہ رمضان کے بعد اور بجٹ کے دوران ہی فلور پر بات کرنے کا موقع دیا گیا، جبکہ روزانہ چند مخصوص افراد کو اظہارِ خیال کی اجازت ملتی ہے۔ انہوں نے سوال...
    ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مارگلہ انکلیو پارک روڈ پر واقع انڈر پاس کے ترقیاتی کام کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے، جس کے باعث علاقے میں ٹریفک کے بہاؤ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد میں رہنے اور پانی پینے پر 3گنا زیادہ ٹیکس دینا ہوگا؟ پارک روڈ پر سفر کرنے والے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جاری کردہ ڈائیورشن پلان پر عمل کریں۔ راول ڈیم چوک سے ترامڑی کی جانب جانے والی ٹریفک این آئی ایچ روڈ کے ذریعے موہڑہ نور سے ہوتی ہوئی دوبارہ پارک روڈ پر داخل ہو سکے گی۔ اسی طرح ترامڑی سے راول ڈیم چوک کی طرف آنے والی ٹریفک چائے خانہ سے سی ڈی اے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلادیش میں عام انتخابات جمعرات کو منعقد ہوں گے، جس کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کر دی گئی ہے۔ڈھاکا سمیت بنگلادیش کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں انتخابی مہم کا کل آخری روز تھا۔ انتخابات کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور رات 12 بجے سے تین روز کے لیے ملک بھر میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔عام انتخابات میں قومی پارلیمنٹ کی 300 نشستوں کے لیے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی، بنگلادیش جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جاتیا پارٹی کے مجموعی طور پر 1,981 امیدوار میدان میں ہیں۔ حکومت بنانے کے لیے 300 میں سے کم از کم 151 نشستوں پر کامیابی حاصل کرنا ضروری ہو...
    پاکستان تحریک انصاف نے بڑے احتجاج کی تیاریاں شروع کر دیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق احتجاج کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے لیے خصوصی کنٹینر بھی تیار کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 40 فٹ طویل کنٹینر میں واش روم اور بیٹھنے کے لیے باقاعدہ سیٹنگ ایریا بنایا گیا ہے جبکہ کنٹینر پر نمایاں طور پر "آزادی یا موت" درج کیا گیا ہے، کنٹینر کو ممکنہ احتجاج کے دوران مرکزی اسٹیج کے طور پر استعمال کیے جانے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق احتجاج سے متعلق حکمت عملی پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی چند اہم پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں بھی ہو چکی ہیں جن میں احتجاج کے مقام، وقت اور لائحہ عمل پر مشاورت کی...
    پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے پی ٹی آئی کی سیٹ چھورنے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی میں خطاب کا موقع نہ ملنے پر جنید اکبر نے برہم کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پیغام دیا اور کہا کہ آج کے بعد نہ میں کسی پارلیمانی کمیٹی کا حصہ ہوں، نہ پارلیمانی لیڈر اور نہ ہی چیف وہپ کو مانتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ مجھے پچھلے رمضان کے بعد اور بجٹ میں فلور پر بات کرنے کا موقع ملا ہے۔ جنید اکبر نے کہا کہ ہر بات پر روزانہ چند لوگوں کو بات کرنے کا موقع ملتا ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ چیف وہپ کون ہوتا ہے کہ...
    آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں عدم شرکت پر بنگلا دیش پر کوئی جرمانہ عائد نہیں ہوگا۔آئی سی سی کے مطابق بنگلا دیش کو آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی بھی دی جائےگی۔آئی سی سی کا کہنا ہےکہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ 2028 سے 2031 کے درمیان ایک ایونٹ کی میزبانی کرےگا۔خیال رہےکہ گزشتہ روز لاہور میں آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی کے درمیان پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے حوالے سے مذاکرات ہوئے تھے۔ آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران...
    واٹر بورڈ کی ناقص کارکردگی سے سائٹ، کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں انڈسٹریز بند وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا، انہوں نے پانی کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے،کراچی چیمبر کراچی کے تین صنعتی علاقوں سائٹ، کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں پانی کی عدم فراہمی کیوجہ سے انڈسٹریز بند ہوگئیں جس پر چیمبر نے وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے صنعتی علاقوں میں گزشتہ 4روز سے پانی کی عدم فراہمی پر کراچی چیمبر آف کامرس کا وزیر اعلیٰ سندھ سے رابطہ ہوا۔کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ریحان حنیف کے مطابق صنعتی زونز میں پانی کی ترسیل دوبارہ بحال کرنے کیلئے وزیر اعلی سندھ نے گرین سگنل دیدیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے منگل تک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ٹنڈوجام میں8 روز سے لاپتا نوجوان کی لاش پانی کی ٹنکی سے برآمد ،اطلاع ملنے پر ٹنڈوجام پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کرکے ابتدائی تفتیش شروع کردی ۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام کے قریبی علاقے موسی کھٹیان کے قریب پاشا فارم سے8 روز سے لاپتا نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اطلاع ملنے پر ٹنڈوجام پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا ،نوجوان کی شناخت گلشیر عرف گلن کھوسو کے نام سے ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ٹنڈوجام پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی نوجوان گزشتہ8روز سے لاپتا تھا، اس کے لواحقین کی جانب سے ٹنڈوجام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جامشورو (نمائندہ جسارت) جامشورو سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس پارٹی صدر سید زین شاہ کی زیر صدارت جی ایم سید ایڈیفس جامشورو میں منعقد ہوا۔میں سندھ یونائٹیڈ پارٹی کے مرکزی صدر زین شاہ نے اپنے دیگر رہنماؤں سینئر ایگزیکٹیو کمیٹی کے اراکین روشن علی بریرو، منیر نائچ، آفتاب خانزادہ، امیر آزاد، امیر علی تھیبو، منیر حیدر شاہ، پیر مطیع اللہ راشدی، مجیب ماچھی، ڈاکٹر برکت جتوئی، مختیار میمن، فتح خاصخیلی، سید سرگودھا، روشن مرگہ، سید مرگ،حبیب ماچھی، ڈاکٹر برکت جتوئی، مختیار میمن، فتح خاصخیلی، سید سرگودھا، روشن مرگہ، سید مرگ، روشن خان،قریشی، ہنجرا، یاسین، رمضان بریرو، خواجہ نوید امین، ڈاکٹر انعام بھٹی، رمضان برڑوکے ساتھ اِہم پر یس کانفرنس کر تے ہوئے جعلی الیکشن، عوام کے مینڈیٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت ) تعلیمی اداروں میں طلبا یونین پر پابندی کے 42 سال مکمل ہونے پر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن سکھر کی جانب سے یوم سیاہ منایا گیا. بازوئوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی۔ مظاہرے کی قیادت غلام حسین جسکانی اور سہیل میمن نے کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ پابندی نو فروری 1984ء کو جنرل ضیا الحق نے نوجوانوں کو جمہوری حق سے محروم رکھنے اور اختلاف رائے کو دبانے کے لیے عائد کی تھی اور اس نے اس مقصد کے لیے جنرل مارشل لا ضابطہ 60جاری کرکے طلبہ کو جمہوری عمل سے باہر کردیا تھا لیکن اس کے بعد پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن تحریک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹی ایم سی ماڈل کالونی کے تحت حسرت موہانی پارک رفاہ عام میں پھولوں کی نمائش کا انعقاد۔ امیر جماعت اسلامی ضلع ائرپورٹ محمد اشرف نے ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان‘ ایم پی اے محمد فاروق‘ یوسی 8 چیئرمین احسن ضمیر‘ چیف کوآرڈی نیٹر نجم الدین‘ ٹاؤن کوآر ڈی نیٹر سید مبرورالحق، ڈائریکٹر پارک واثق ظفر کے ہمراہ ماڈل کالونی ٹاؤن رفاہ عام یوسی 8 میں لگنے والی پھولوں کی نمائش کا افتتاح کردیا۔ چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان کی جانب سے ماڈل کالونی ٹاؤن کے عوام کیلییپھولوں کی نمائش کا خوبصورت تحفہ۔ ٹی ایم سی ماڈل کالونی کی جانب سے حسرت موہانی پارک یوسی 8 میں 8 روزہ پھولوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے امیر مرزا فرحان بیگ نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر جماعت اسلامی کی جانب سے دھاندلی انتخاب کے دوسال مکمل ہونے پر کی جانے والی پریس کانفرس پر پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے پولیس کے دھاوے اور جماعت اسلامی کراچی کے قائمقام امیر مسلم پرویز ،رکن سندھ اسمبلی محمد فرحان ،سابق رکن سندھ اسمبلی یونس بارائی سمیت 19افراد کی گرفتاریوں کی سخت مذمت اور احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کے نام پر بدنما دھبا ہے ۔سندھ حکومت جمہوریت کی سب سے بڑی دشمن بن گئی ہے ۔8فروری کو دھاندلی والے اور فارم47کے انتخابات پر دوسال مکمل ہونے پر جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پروگریسو اسٹوڈنٹس فیڈریشن سندھ کے صدر زبیر آزاد ماچھی نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9فروری 1984 کو اس وقت کے آمر حکمران جنرل ضیا الحق نے طلبہ سے ان کے سیاسی اور سماجی حقوق سلب کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں طلبہ یونینز پر پابندی عائد کر دی، جسے بعد ازاں آنے والی نام نہاد جمہوری حکومتوں نے بھی برقرار رکھا اور آمریت کی پیروی کی۔انہوں نے کہا کہ ضیا ء دور سے قبل تعلیمی اداروں میں طلبہ تعلیم کے ساتھ ساتھ سیاسی تربیت بھی حاصل کرتے تھے، اسی وجہ سے ایم آر ڈی کی تحریک سے لے کر ہر جمہوری بحالی کی جدوجہد میں طلبہ کا فعال کردار رہا اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-08-21 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) اسلام آباد میں بغیر رجسٹریشن ٹیکسی اور بائیکیا چلانے پر پابندی عاید کردی گئی۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے تمام آن لائن ٹیکسی اور بائیکیا سروسز کی باضابطہ رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تمام ڈرائیورز اور گاڑیوں کی معلومات جمع کی جائیں گی۔ رجسٹریشن فارم پر اسلام آباد پولیس کو بھی تمام ڈیٹا تک رسائی حاصل ہوگی اور ڈرائیور کیلیے مسافروں کی تفصیلات ایپ پر اپلوڈ کرنا لازمی ہوگا۔ مسافر کے شناختی کارڈ نمبر کے اندراج کے بغیر ڈرائیور کو سواری لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی، کل سے باضابطہ رجسٹریشن کا آغاز کیا جائے گا، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، بائیکیا اور ڈرائیورز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وگرنسی (گداگری)کنٹرول اینڈ ریہیبلیٹیشن بل کو صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے،انہوں نے کہا کہ یہ بل خیبر پختونخوا میں بھیک مافیا کے مکمل خاتمے کے لیے تاریخی قانون سازی ہے جو بھیک کے منظم نیٹ ورکس اور استحصال کے خلاف فیصلہ کن وار ثابت ہوگا۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں مجوزہ قانون سے متعلق ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ بچوں کو بھیک سے نکال کر تحفظ اور بحالی دینا حکومت کی آئینی و اخلاقی ذمے داری ہے، نیا وگرنسی بل استحصال کا خاتمہ، بحالی اور آفٹر کیئر کو یقینی بنا کر منظم بھیک کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالتی اصلاحات، انصاف تک موثر رسائی اور ادارہ جاتی مضبوطی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مضبوط، شفاف اور عوام دوست عدالتی نظام پائیدار ترقی اور جمہوری حکمرانی کی بنیاد ہے۔ عدالت عظمیٰ کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کے دوران کیا، جہاں پاکستان کے نظام انصاف کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ چیف جسٹس سے اقوام متحدہ کے پاکستان میں ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ نے وفد کے ساتھ ملاقات کی، جس میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی)، یو این ویمن، یونیسف،...
    پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے اپنی سیٹ چھوڑ کر ایوان میں آزاد حیثیت سے بیٹھنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ‏ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں شدید ناراضی کا اظہار کیا۔ انہوں نے پارلیمانی کمیٹی سے علیحدگی اور چیف وہیپ  سمیت پارلیمانی لیڈر کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ آج سے میں آپ کا حصہ نہیں ہوں۔ انہوں نے ا‏سپیکر سے بات کر کے آزاد حیثیت اختیار کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اب میری برداشت ختم ہو گئی آپ مجھے الگ کریں میں پارلیمانی پارٹی کا حصہ نہیں...
    پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کا کہنا ہے کہ میری برداشت ختم ہوگئی ہے، اسپیکر سے کل بات کروں گا آج کے بعد میں آزاد پوزیشن میں ہوں گا، اسپیکر کو خط لکھوں گا کہ پی ٹی آئی سے الگ نشست دیں۔پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں پی ٹی آئی خیبرپختون خوا کے صدر جنید اکبر نے پیغام دیا کہ آج کے بعد پارلیمانی کمیٹی کا حصہ نہیں ہوں، پارلیمانی لیڈر سمیت کسی کو نہیں مانتا۔جنید اکبر کا کہنا تھا کہ یہ کونسا طریقہ ہے؟ کہ ہر دن لوگ بات کرتے ہیں، ہماری شرافت کو غلط سمجھا جارہا ہے، جنید اکبر نے آڈیو میں ہونے والی اپنی گفتگو کی تصدیق کردی۔انہوں نے کہا کہ میری برداشت ختم ہو گئی میں اب سے پارلمانی پارٹی کا...
    تحریک انصاف نے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے عید کے دوسرے ہفتے مارچ کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیےکے لیے کینٹنر بھی تیار کرلیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی نے عید کے بعد مارچ کا فیصلہ کرلیا جس کے لیے تحریک انصاف کی قیادت نے تنظیموں کو تیاری کی ہدایت کردی جبکہ رمضان سے قبل تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق احتجاجی مارچ کے لیے کینٹنر تیار کرلیا گیا جبکہ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کنٹینر کا دورہ کیا جس پر آزادی یا موت لکھا گیا ہے۔ مزید پڑھیں عمران خان کی نااہلی کیخلاف فیض آباد کے مقام پر احتجاج سے متعلق...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان ہونے والے اتفاقِ رائے کے تحت موجودہ معاملے پر بی سی بی پر کسی بھی قسم کا مالی، کھیلوں سے متعلق یا انتظامی جرمانہ عائد نہیں کیا جائے گا۔ اس بات کی باضابطہ تصدیق کر دی گئی ہے کہ بی سی بی کے خلاف کوئی پابندی نافذ نہیں ہوگی۔ آئی سی سی کے مطابق بی سی بی کے پاس یہ حق برقرار رہے گا کہ وہ چاہے تو آئی سی سی کے موجودہ قوانین کے تحت ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی (ڈی آر سی) سے رجوع کر سکتا ہے۔ یہ حق مکمل طور پر محفوظ رہے گا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ اس معاملے...
    مجروحین اور ان کے ورثاء نے وفد کی تشریف آوری پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے اپنے لئے باعثِ حوصلہ افزائی اور دلجوئی قرار دیا اور تحصیل چیئرمین کی مخلصانہ کاوشوں کو سراہا۔ اسلام ٹائمز۔ تحصیل چیئرمین پاراچنار آغا مزمل حسین فصیح نے وفد کے ہمراہ ترلائی مسجد کے افسوسناک سانحے میں زخمی ہونے والے افراد کی مختلف ہسپتالوں میں عیادت کرتے ہوئے زخمیوں کی خیریت دریافت کی اور دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرین اور ان کے اہلِ خانہ سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر تحصیل چیئرمین آغا مزمل حسین فصیح نے فرداً فرداً زخمیوں سے ملاقات کی، ان کی تکالیف اور واقعے کی تفصیلات سنیں اور ہمہ وقت ہر ممکن تعاون...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن ہے جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں اور وکلاء کی ملاقات کی فہرست جاری کردی ہے۔کل پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ جیل جائیں گے، سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ، سلمان صفدر، علی زمان اور خالد چوہدری بھی جیل جائیں گے۔اس حوالے سے پارٹی نے ملاقات کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی ہے، کل بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور بشریٰ بی بی کے فیملی ممبران بھی اڈیالہ جیل آئیں گے۔ بنگلہ دیش پرکوئی جرمانہ نہیں ہوگا، ایک ایونٹ کی میزبانی بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی اخبار ٹیلیگراف نے اپنی رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ روس نے امریکی پابندیوں سے بچنے کے لیے 2018 میں ایران کو خفیہ طور پر تقریباً 2.5 ارب ڈالر نقد رقم منتقل کی۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ رقوم روسی سرکاری بینک پرومسویاز بینک کے ذریعے 34 بڑی ترسیلات میں تہران کے مرکزی بینک تک پہنچائی گئیں، جن کا مجموعی وزن تقریباً پانچ ٹن بتایا گیا ہے۔دستاویزات کے مطابق یہ رقم اُس وقت بھیجی گئی جب ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر سخت پابندیاں عائد کی تھیں۔ ہر کھیپ کی مالیت 57 سے 115 ملین ڈالر کے درمیان تھی اور زیادہ تر نوٹ یورپی کرنسی کے بڑے مالیت والے بلوں پر مشتمل تھے۔ماہرین کا کہنا ہے...
    پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے صدر و رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی اور قیادت کے رویے پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دیدی۔ جنید اکبر کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے، جس میں جنید اکبر کا کہنا ہے کہ ان کی برداشت ختم ہو چکی ہے اور وہ آج کے بعد نہ تو پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا حصہ رہیں گے، نہ چیف وہپ، پارلیمانی لیڈر یا کسی اور عہدے دار کو تسلیم کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی میں فیصلے چند افراد روزانہ کی بنیاد پر کرتے ہیں جبکہ دیگر اراکین کو ایوان میں بولنے کا موقع تک نہیں دیا جاتا، جو کسی...
    بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن نے پولنگ کے روز پولنگ اسٹیشنز کے احاطے میں موبائل فون لے جانے پر پابندی واپس لے لی ہے۔ بنگلہ دیش میں 11 جماعتی انتخابی اتحاد کے ایک وفد نے پیر کے روز الیکشن کمیشن سے ملاقات کی اور حالیہ نوٹیفیکیشن پر عوامی تحفظات سے آگاہ کیا، جس میں آئندہ 13 واں قومی پارلیمانی انتخاب کے دوران ووٹرز کو پولنگ اسٹیشنز پر موبائل فون لے جانے سے روکنے کی ہدایت دی گئی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش: چیف الیکشن کمشنر کی تمام فریقین سے شفاف انتخابات کے لیے تعاون کی اپیل وفد کی قیادت جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل اور پبلسٹی و میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ایڈووکیٹ احسان الحق محبوب زبیر نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکہ:بنگلادیش میں 12 فروری کو ہونے والے 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات سے قبل کیے گئے تازہ عوامی سروے میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) اور بنگلادیش جماعتِ اسلامی کی قیادت میں بننے والے اتحاد کے درمیان سخت مقابلے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سروے کے نتائج کے مطابق بی این پی اتحاد کو 44.1 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے جبکہ جماعتِ اسلامی کی قیادت میں 11 جماعتوں پر مشتمل اتحاد کو 43.9 فیصد ووٹ حاصل ہو سکتے ہیں۔ یہ سروے ملک بھر کے 63,115 ووٹرز میں کیا گیا، جن میں 36,634 مرد اور 26,981 خواتین شامل تھیں۔سروے میں یہ بھی سامنے آیا کہ 92 فیصد جواب دہندگان اپنا ووٹ ڈالنے کا ارادہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : سرکاری گرلز کالجوں میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کردی ہے۔ کیوں کہ طالبات کی فوٹو گرافی کا سوشل میڈیا کے بعض پلیٹ فارم پر غلط استعمال کیا گیا جو معاشرتی و مذہبی اقدار اور قانون کی سنگین خلاف ورزی بھی ہے۔محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے ذریعے کالجوں کے پرنسپلز کو اطلاع دی گئی ہے کہ ایسا کرنے کی صورت میں انھیں انضباطی یا قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔محکمہ کالج ایجوکیشن کے مطابق طالبات کی فوٹو گرافی کا سوشل میڈیا کے بعض پلیٹ فارم پر غلط استعمال کیا گیا جو معاشرتی و مذہبی اقدار اور قانون کی سنگین خلاف ورزی بھی ہے جس کی باقاعدہ شکایات موصول ہوئی...
    فائل فوٹو۔ محکمہ جنگلی حیات خیبر پختونخوا نے آبی پرندوں کے شکار کا شیڈول جاری کر دیا۔ پشاور سے صوبائی محکمہ جنگلی حیات کے مطابق 15 فروری تا 15 مارچ تک صرف ہفتہ، اتوار کو آبی پرندوں کے شکار کی اجازت ہوگی۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق روزانہ شکار کی حد 5 آبی پرندوں تک مقرر کی گئی ہے، ڈیمز، جھیلوں اور دیگر ساکن آبی ذخائر میں پرندوں کے شکار پر پابندی ہوگی۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق طلوع آفتاب سے پہلے اور غروب آفتاب کے بعد بھی شکار پر پابندی ہوگی۔ پرندوں کے شکار کیلئے کال برڈز اور دیگر الیکٹرانک آلات کا استعمال ممنوع ہوگا۔
    طالبات کی فوٹو گرافی کا سوشل میڈیا کے بعض پلیٹ فارم پر غلط استعمال کیا گیا ہے، جو معاشرتی و مذہبی اقدار اور قانون کی سنگین خلاف ورزی بھی ہے، جس کی باقاعدہ شکایات محکمہ کالج ایجوکیشن کو موصول ہوئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے سرکاری گرلز کالجوں میں عکس بندی (فوٹو گرافی) پر باقاعدہ پابندی عائد کر دی۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے ذریعے کالجوں کے پرنسپلز کو اطلاع دی گئی ہے کہ ایسا کرنے کی صورت میں انہیں انضباطی یا قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس سلسلے میں اسپیشل سیکریٹری کالجز سندھ کی جانب سے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے، جبکہ اس ایڈوائزری کی بنیاد پر ریجنل ڈائریکٹر کالج ایجوکیشن...
    پانچ فروری کو اسپیکر برلا نے کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے درخواست کی تھی کہ وہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے ایوان میں نہ آئیں۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن 2026 اب تک کافی ہنگامہ خیز رہا ہے۔ اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کے مختلف معاملوں پر ہنگامے کے چلتے روزانہ کارروائی ملتوی ہوتی رہی ہے۔ آج پیر کو بھی پارلیمنٹ کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ اب پارلیمنٹ اسپیکر اوم برلا کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن اس تحریک کو بجٹ سیشن 2026 کے دوسرے مرحلے میں پیش کرے گی، کیونکہ اس کے لئے 20 دن کا نوٹس درکار ہے۔ اسپیکر کے خلاف...
    صدر کراچی چیمبر ریحان حنیف کے مطابق کراچی واٹر بورڈ کی ناقص کارکردگی سے صنعتی پہیہ مکمل طور پر متاثر ہوگیا ہے، جس سے صنعتی زونز میں صنعتی پیداوار کی سرگرمیاں رک گئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے تین صنعتی علاقوں سائٹ، کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں پانی کی عدم فراہمی کیوجہ سے انڈسٹریز بند ہوگئیں، جس پر چیمبر نے وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے صںعتی علاقوں میں گزشتہ 4 روز سے پانی کی عدم فراہمی پر کراچی چیمبر آف کامرس کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ہوا۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ریحان حنیف کے مطابق صنعتی زونز میں پانی کی ترسیل دوبارہ بحال کرنے کیلئے وزیر اعلی سندھ نے گرین سگنل دیدیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ...
    محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے سرکاری گرلز کالجوں میں عکس بندی( فوٹو گرافی) پر باقاعدہ پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے ذریعے کالجوں کے پرنسپلز کو اطلاع دی گئی ہے کہ ایسا کرنے کی صورت میں انھیں انضباطی یا قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس سلسلے میں اسپیشل سیکریٹری کالجز سندھ کی جانب سے ایک ایڈوائزری جاری کی گئی یے جبکہ اس ایڈوائزری کی بنیاد پر ریجنل ڈائریکٹر کالج ایجوکیشن کراچی نے شہر کے تمام سرکاری کالجوں کو خطوط بھی جاری کردیے ہیں۔ خط کے مطابق طالبات کی فوٹو گرافی کا سوشل میڈیا کے بعض پلیٹ فارم پر غلط استعمال کیا گیا ہے جو معاشرتی و مذہبی اقدار اور قانون...
    بہاول نگر: 3 سال کا بچہ گندے پانی کے گڑھے میں گرکر جاں کی بازی ہار گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بہاول نگر میں اڈا سونڈھا روڈ پر ایک دلخراش واقعے میں تین سالہ بچہ گندے پانی کے کھمبے میں گر کر جاں بحق ہو گیا، واقعے کے وقت بچے کا والدین کی نظروں سے کچھ دیر کے لیے دور رہنا اس المناک حادثے کا سبب بنا۔ اہل محلہ نے فوری طور پر بچے کی لاش گڑھے سے نکال کر قریبی اسپتال منتقل کی، جہاں اسے مردہ قرار دیا گیا۔ یہ واقعہ چند روز قبل لاہور کے بھاٹی گیٹ کے قریب پیش آنے والے حادثے کی یاد دلاتا ہے، جہاں گٹر میں گرنے کے نتیجے میں ایک...
    اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ وہ ایسا کوئی حکم نہیں دیں گے جس کے تحت کارکنوں کو اسلام آباد کی طرف چڑھ دوڑنے کی ہدایت دی جائے، اس وقت نہ تو کسی کنٹینر کی تیاری ہو رہی ہے اور نہ ہی اسلام آباد کی جانب کسی مارچ یا احتجاج کا کوئی فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے حقوق اور آئینی مؤقف کے لیے ہر آئینی و قانونی راستہ اختیار کیا ہے، پی ٹی آئی اب تک 10 مرتبہ سپریم کورٹ اور 16 مرتبہ ہائی کورٹ سے رجوع کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: تحریک انصاف نے آئندہ بڑے احتجاج کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور اس سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے لیے خصوصی کنٹینر بھی تیار کر لیا گیا ہے، یہ 40 فٹ طویل کنٹینر مرکزی اسٹیج کے طور پر استعمال ہونے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جس میں واش روم اور بیٹھنے کے لیے باقاعدہ سیٹنگ ایریا بنایا گیا ہے۔ کنٹینر پر نمایاں طور پر “آزادی یا موت” بھی درج ہے۔پارٹی ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی چند اہم پارٹی رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں ہو چکی ہیں جن میں احتجاج کے مقام، وقت اور لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی، احتجاج کے حتمی اعلان اور تاریخ کا تعین ابھی زیرِ غور ہے...
    چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے وفد کی ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ورلڈ بینک گروپ کے ذیلی ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی )کے وفد سے پیر کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔ جسمیں سی ڈی اے بورڈ کے ممبر پلاننگ و ڈیزائن ڈاکٹر خالد حفیظ، ممبر فنانس طاہر نعیم کے علاوہ ڈی جی اسلام آباد واٹر اور دیگر اعلی افسران نے شرکت کی۔ ملاقات میں سی ڈی اے اور آئی ایف سی کے مابین معاہدے کے تحت نئے شروع ہونے والے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا...
    اسلام ٹائمز: پریس کلب پاراچنار کے سامنے ہونے والے احتجاجی جلسے میں تحریک حسینی کے رہنماوں اور کارکنان کے علاوہ بڑی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔ جلسہ کا آغاز ساڑھے گیارہ بجے تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ جلسہ سے انور غگ کے ماہر حسین، پی ٹی آئی کے سید نجات حسین، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی رہنما مولانا سید سرفراز علی شاہ، منیجر محمد حبیب، تحریک حسینی کے صدر ماسٹر حاجی یونس علی اور ممبر قومی اسمبلی انجنیئر حمید حسین نے خطاب کیا۔ مقررین نے اسلام آباد ترلائی دھماکہ کی شدید مذمت کی۔ اور انتظامیہ کی ناقص کارکردگیوں کو ہدف تنقید بنایا۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ایس این حسینی ایم ڈبلیو ایم پاراچنار کی جانب سے 8 فروری کو سانحہ...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک )نیپرا نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کااطلاق بائیوگیس صارفین پر بھی ہوگا۔ نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کروادیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیٹ میٹرنگ صارفین سے نیشنل ایوریج انرجی پرائس کے مطابق بجلی خریدی جائے گی۔ نیٹ میٹرنگ صارفین کو موجودہ رائج ٹیرف کے حساب سے بجلی فراہم کی جائے گی۔ نیشنل گرڈ کو اضافی بجلی فراہمی پر صارفین کو سہ ماہی بنیادوں پرادائیگی کی جائے گی ۔ نیٹ میٹرنگ کے لیے معاہدے کی مدت پانچ سال تک محدود کردی گئی۔ معاہدہ ختم ہونے کے بعد مزید پانچ سال کی تجدید کی جائے گی۔ نئی ریگولیشنز کے بعد نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2015 معطل ہوجائیں...
    کراچی کے تین صنعتی علاقوں سائٹ، کورنگی اور فیڈرل بی ایریا میں پانی کی عدم فراہمی کیوجہ سے انڈسٹریز بند ہوگئیں جس پر چیمبر نے وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا۔کراچی کے صںعتی علاقوں میں گزشتہ 4روز سے پانی کی عدم فراہمی پر کراچی چیمبر آف کامرس کا وزیر اعلیٰ سندھ سے رابطہ ہوا۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر ریحان حنیف کے مطابق صنعتی زونز میں پانی کی ترسیل دوبارہ بحال کرنے کیلئے وزیر اعلی سندھ نےگرین سگنل دیدیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے منگل تک صنعتی زونز کو پانی کی فراہمی بحال کرنےکی یقین دہانی کرادی ہے۔ ریحان حنیف کے مطابق کراچی واٹر بورڈ کی ناقص کارکردگی سے صنعتی پہیہ مکمل طور پر متاثر ہوگیا ہے جس سے صنعتی...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ آنے پر ہمیشہ ہمیں ریلیف ملا.تاہم جس کیس میں عمران خان کو ریلیف دیا گیا، حکومت اپیل دائر کردیتی ہے۔ملاقاتوں پر پابندی ہے، کیسز مقرر ہی نہیں ہورہے۔  تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ سائفر کیس پاکستان کا مہنگا ترین مقدمہ تھا. اس کا انجام سب کو نظر آگیا۔ ہماری ملاقاتوں پر پابندی ہے. لیکن کیسز کی  سماعت کی تاریخ ہی نہیں دی جاتی۔گفتگو کے دوران وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ یہ بد ترین سیاسی انتقام کی علامت ہے۔ میں 300 سے زائد مقدمات میں بانی پی ٹی...