2026-07-24@13:17:25 GMT
تلاش کی گنتی: 560

«میاں گل حسن اورنگزیب»:

(نئی خبر)
    کوئی باپ اپنے بیٹے کی واپسی کا منتظر تو کہیں کوئی بیٹا باپ کی ایک جھلک کیلئے بے قرار کسی کی زبان پر بھائی کا نام ہے تو کسی کی آنکھوں میں بہن کی یاد آنسو بن کر ٹھہر گئی ہے سانحہ گل پلازہ میں لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ شدید کرب کا شکار ہیں اور ہ کسی معجزے کے منتظر ہے کہ ان کے پیارے زندہ سلامت واپس لوٹ آئیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے گل پلازہ میں پیش آنے والی خوفناک آتشزدگی کے بعد علاقے میں قیامت کا سا سماں ہے۔ملبے تلے لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ شدید کرب اور بے چینی کا شکار ہیں، کوئی باپ اپنے بیٹے کی واپسی کا منتظر ہے تو کہیں کوئی بیٹا باپ...
    سعودی وزارتِ خارجہ نے کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔  وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں گل پلازہ کے افسوسناک واقعے میں 27 افراد کی ہلاکت پر تعزیت کی گئی اور کہا گیا کہ اس مشکل گھڑی میں سعودی عرب متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ بیان میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی گئی اور پاکستان اور اس کے عوام کے تحفظ، سلامتی اور خیرسگالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔ مزید پڑھیں سعودی فرماں روا شاہ سلمان طبی معائنے کے بعد اسپتال سے واپس روانہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرِ...
    کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ  پر گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد ایس بی سی اے حکام نے ساتھ میں قائم رمپا پلازہ کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے سیل کردیا۔ سندھ بلڈنگ کنڑول اتھارٹی نے رمپا پلازہ کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے انتظامیہ اور دکان مالکان کو نوٹس جاری کر دیا۔ ایس بی سی اے حکام کا کہناہے کہ گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد گرنے والے ملبے سے رمپا پلازہ کے ساختی ستون شدید متاثر ہوئے ہیں جس کی وجہ سے رمپا پلازہ کے نقصان زدہ اور خطرناک حصے کے استعمال پر فوری مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں گل پلازہ کا 40 فیصد حصہ منہدم، شاپنگ کیلئے مشہور عمارت کی دردناک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-11-4 سکھر (نمائندہ جسارت ) میلاد مصطفیٰ کمیٹی کے بانی چیئرمین اور المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی سندھ کمیٹی کے ممبر غیاث الدین قادری نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے گھروں اور دکانوں کے ایک سال کے بل معاف کیئے جائیں بجلی، گیس، ٹیلی فون اور پانی کے بلوں کی ادائیگی سے متاثرہ تاجروں کو استثنیٰ دیا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز انجمن نوجوانان اسلام پاکستان کے چیئرمین محمد سلیم عطاری سے کراچی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-3 کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے نے جہاں پوری تاجر برادری اور شہریوں کو سوگوار کر دیا ہے، وہیں اس تباہی کے ملبے سے ایک ایسی ایمان افروز ویڈیو سامنے آئی ہے جس نے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کر دیا۔گل پلازہ میں لگی تیسرے درجے کی ہولناک آگ نے کروڑوں روپے کا سامان اور کئی منزلوں کو جلا کر راکھ کر دیا، لیکن عمارت کے اندر قائم مسجد اور وہاں موجودقرآنِ پاک کے نسخے اس تباہی سے معجزانہ طور پر مکمل محفوظ رہے۔سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریسکیو...
    گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ سے متاثرہ تاجروں کی بحالی کے لیے اہم اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر میں قائم خالی پارکنگ پلازہ کی عمارت کو عارضی طور پر متاثرہ تاجروں کے کاروبار کے لیے استعمال میں لایا جائے۔ اس سلسلے میں وہ میئر کراچی کو باضابطہ خط لکھیں گے۔ مزید پڑھیں: سانحہ گل پلازہ: جماعت اسلامی نے وزیراعلیٰ سندھ سے استعفے کا مطالبہ کردیا، ملین مارچ کا اعلان گورنر ہاؤس میں تاجر تنظیموں کے نمائندوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کامران خان ٹیسوری نے کہاکہ گل پلازہ کا واقعہ ایک سنگین المیہ ہے، ایسے موقع پر الزام تراشی کے بجائے متاثرہ تاجروں کی عملی مدد پر توجہ دی جانی...
    امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے سانحہ گل پلازہ پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے استعفے کا مطالبہ کردیا اور یکم فروری کو کراچی میں ملین مارچ نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعتِ اسلامی یکم فروری کو کراچی میں بھرپور ملین مارچ کرے گی اور شہر کے تمام اضلاع سے عوام کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ مزید پڑھیں: گل پلازہ آتشزدگی، 26 جاں بحق، 81 افراد لاپتا، لاشوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے معائنے جاری انہوں نے سوال اٹھایا کہ آخر کب تک کراچی کے شہری کبھی آگ اور کبھی گٹروں کا شکار بنتے...
    اپنے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے کہا کہ ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالی مرحومین کو اپنی رحمت میں شامل کرے، لواحقین و متاثرین کو صبر عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد شفا دے۔ اسلام ٹائمز۔ خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے سانحہ گل پلازہ شاپنگ مال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں ڈاکٹر سعید طالبی نیا نے کہا کہ بہت افسوس اور گہرے دکھ کے ساتھ ہمیں کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے المناک حادثے کی اطلاع ملی، جس میں متعدد قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور کئی افراد زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم متاثرہ خاندانوں اور تمام زخمی و متاثرین کیلئے دل کی گہرائیوں...
    کراچی: جعفریہ الائنس پاکستان کے مرکزی صدر علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے سانحہ گل پلازہ میں جان سے ہاتھ دھونے والے تمام افراد کو "شہید" قرار دے دیا۔ علامہ شہنشاہ نقوی نے اپنے کابینہ اراکین کے ہمراہ سانحہ کے مقام کا دورہ کرکے متاثرین اور کاروباری افراد سے ملاقات کی اور انکے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ یہ واقعہ ہماری کاروباری برادری کے لیے ایک شدید صدمہ ہے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے متعلقہ اداروں سے واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا...
    کراچی: صدر گل پلازہ تنویر پاستا کا کہنا ہے کہ اگر گیٹ بند تھے تو اتنے سارے لوگ کیسے باہر نکلنے میں کامیاب ہوئے، گل پلازہ کے مجموعی طور پر 16 داخلی و خارجی راستے ہیں اور عقب میں ایمرجنسی ایگزٹ پر ریمپ ہے۔ تنویر پاستا کا کہنا تھا کہ کبھی کسی کے آگے ہاتھ پھیلایا ہے اور نہ پھیلائیں گے، سندھ حکومت نے وعدہ پورا کر دیا ہے اور فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاق سے بھی ہم اپیل کرتے ہیں، ایک چھوٹا دکاندار بھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلائے گا۔ بھیک نہیں مانگیں گے اپنا حق عزت سے لیں گے، بہت جلد پلازہ دوبارہ کھڑا کریں گے۔ صدر گل پلازہ...
    گل پلازہ میں آگ لگنے کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر شوبز ستارے بھی خاموش نہ رہے۔سانحہ گل پلازہ میں اب تک 26 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے اور متعدد لاپتا ہیں۔اس سانحہ پر جہاں پوری قوم غم زدہ ہے وہیں شوبز ستاروں نے بھی اپنے سوشل اکاؤنٹس پر دکھ کا اظہار کیا ہے.اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی اسٹوری میں سانحہ گل پلازہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اس سانحے کی ویڈیوز دیکھ کر غصہ آرہا ہے، بے یارومددگار بھی محسوس کررہی ہوں، یہ محض ایک حادثہ ہے یا بے حسی؟اداکارہ نے زخمیوں کی شفایابی اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے صبر کی دعا بھی کی۔اداکارہ و ماڈل...
    کراچی: ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے ہمیں شک ہے کہ گل پلازہ عمارت کی بائیں جانب زیادہ لاشیں ہوں گی، وہاں راستہ بنا کر ٹیمیں بھیجیں گے، اللہ کرے ہمیں راستہ مل جائے۔ گل پلازہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ صبح تیسری اور چوتھی منزل پر ریسکیو اہلکاروں کو بھیجا گیا، تفصیلی سروے کیا ہے لیکن ہمیں کوئی لاش نہیں ملی۔ جاوید نبی کھوسو نے کہا کہ گل پلازہ میں آگ لگنے کے فوری بعد15  سے 20 منٹ میں ہم نے تین جگہوں سے داخل ہونے کی کوشش کی لیکن آگ میں اتنی شدت تھی کہ کوئی قریب نہیں جا پا رہا تھا۔ ایم اے جناح روڈ سے ریسکیو اہلکاروں نے داخل ہونے کی کوشش کی اور...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی اور گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں  مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک بہت بڑا سانحہ ہے، تاجر تنظیموں نے 3 ارب کے نقصان کا تخمینہ لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 3 کروڑ آبادی کے شہر میں آگ بجھانےکا نظام موجود نہیں، بلاول بھٹو نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی اور سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا۔ وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ مفتی منیب الرحمان نے...
    جب کوئی فن پارہ تخلیق کی سرحدوں سے نکل کر پوری دنیا کا ترانہ بن جائے تو وہ محض ایک گانا نہیں رہتا، بلکہ تہذیبی علامت بن جاتا ہے۔ ’جے ہو‘ بھی ایسا ہی ایک گیت ہے، جو ہندوستان کی مٹی سے اُبھرا، ممبئی کی گلیوں میں گونجا، اور پھر ہالی ووڈ کے آسمان پر اپنی روشنی بکھیر گیا۔ 2008 میں برطانوی ڈائریکٹر ڈینی بوائل کی فلم Slumdog Millionaire ریلیز ہوئی۔ یہ فلم ممبئی کی جھگی بستیوں کے بچوں اور اُن کے خوابوں کی کہانی تھی۔ فلم نے جہاں سماجی حقیقتوں کو بے نقاب کیا، وہیں یہ بھی دکھایا کہ قسمت کے کھیل میں کبھی کچرا چُننے والا بچہ بھی کروڑ پتی بن سکتا ہے۔ اس کہانی کی دھڑکن موسیقی...
    کراچی: شہر قائد کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد ریسکیو اور کلیئرنس آپریشن کے تحت عمارت کی چھت سے گاڑیاں اتارنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر مزید ہیوی مشینری موقع پر پہنچا دی گئی، جبکہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملے نے کرینز کے ذریعے مرحلہ وار گاڑیوں کو نیچے اتارنا شروع کر دیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اب تک گل پلازہ کی چھت سے مجموعی طور پر 11 گاڑیاں اور ایک رکشہ محفوظ طریقے سے نیچے اتار لیے گئے ہیں۔ اتاری جانے والی گاڑیاں محفوظ حالت میں ان کے مالکان کے حوالے کر دی گئیں، جنہوں نے گاڑیاں خود چلا کر محفوظ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گلبدین حکمت یار ایک نرم ہدف ہے اوپر سے آج کل افغانوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا اور بھی آسان ہے اپنے ملک میں طاقتور کے آگے گھگھیانے اور چپ رہنے والے گلبدین کی تضحیک کر رہے ہیں حکمت یار بھی انسان ہے خامیوں سے مبراء نہیں نوے کی دہائی میں ہونے والی خانہ جنگی کا واحد ذمے دار اسے قرار دیکر حقائق سے آنکھیں چرائی جاتی ہیں مسعود ربانی سیاف مجددی اور دوستم اس میں بھرپور طریقے سے شامل تھے اور یہ سارے کے سارے متفق تھے کہ کابل حکمت یار کے حوالے نہیں کرنا ہے اسے بزور طاقت روکنا ہے حالانکہ حکمت یار کا مؤقف یہ تھا کہ کابل کا کنٹرول وہاں موجود تمام مزاحمتی تنظیموں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے سینئر مرکزی نائب صدر محمد خالد قادری نے اپنے بیان میں سانحہ گل پلازہ آتشزدگی پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے محکموں کی نااہلی قرار دیا ہے، سب سے زیادہ ریونیو دینے والے شہر کراچی کو لاوارث چھوڑ دیا گیا گل پلازہ اسکی زندہ مثال ہے۔ ہر تھوڑے دن کوئی سانحہ رونما ہوتا ہے اور تھوڑے دن بعد خاموشی چھا جاتی ہے۔ 24 گھنٹوں میں آگ پر قابو نہ پایا جاسکا یہ محکموں کی نااہلی ہے۔ فائر بریگیڈ ڈیڑھ گھنٹہ لیٹ آئی۔ آلات مکمل نہ تھے ذمہ دار کون ؟ یہ صرف ایک جلتی ہوئی مارکیٹ نہیں بلکہ اس ملک کی جلتی ہوئی معیشت ہے ہزاروں لوگوں اور سینکڑوں...
    ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی ارشد وہرا نے گل پلازہ آتشزدگی معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھاتے ہوئے متاثرہ تاجروں کے گھروں اور دکانوں کے تین ماہ کے بل مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر کراچی سے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی ارشد وہرا نے کہا کہ صوبائی حکومت نے متاثرین کے لئے کمیٹی بنائی ہے، وفاقی حکومت بھی ایک کمیٹی بناکر متاثرین کی مدد کرے، آگ کے لگنے کے بعد فائر بریگیڈ اور واٹر بورڈ نے اچھا کام کیا۔ انہوں نے کہا کہ فائر بریگیڈ دیر سے پہنچنے کی وجہ ٹریفک رش کو بہتر کنٹرول نہ کرنا ہے۔ مزید پڑھیں سانحہ گل پلازہ میں لقمہ اجل بننے والے عارف نے آخری...
    لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان  لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ گل پلازہ آتشزدگی نے سندھ حکومت اور نااہل بلدیاتی قیادت کو بے نقاب کردیا ہے۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ گل پلازہ میں آتشزدگی ہولناک اور خوفناک ہے جس میں بڑا نقصان ہوا ہے۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ پنجاب بلدیاتی قانون کے خلاف عوامی ریفرنڈم مکمل ہوگیا ہے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان 20 جنوری کو عوامی ریفرنڈم کے نتائج اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔  لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو سبوتاژ کر رہا ہے، بھارت کرکٹ کے کھیل کو زہر آلود کر رہا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ کو امارات...
    فوٹو بشکریہ اے ایف پی فائر بریگیڈ حکام نے کراچی کے مصروف ترین ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا میں آگ سے متعلق تفصیلات بتا دی۔فائر بریگیڈ حکام نے کہا کہ گل پلازا میں آرٹیفیشل گملوں اور پھولوں کی دکان میں ہفتے کی شب 10 بج کر 14 منٹ پر آگ لگی تھی، 10بج کر 38 منٹ پر ریسکیو 1122 کو آگ کی اطلاع دی گئی۔حکام نے بتایا ہے کہ 10 بج کر 57 منٹ پر 1122 کے 2 فائر ٹینڈر موقع پر پہنچے، گل پلازا میں تقریباً سے 14 سے 16 داخلی اور خارجی راستے ہیں، تنگ داخلی اور خارجی راستوں کی وجہ سے آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا رہا۔ یہ بھی پڑھیے 70 سے زائد...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گل پلازہ مارکیٹ کراچی میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمی افراد کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لئے دعا کی۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ یہ سانحہ پوری قوم کے لیے باعثِ رنج و الم ہے، واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر املاک کے نقصان کی خبر نہایت افسوسناک ہے، دکھ کی اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے دکھ اور غم میں برابر کا شریک...
    کراچی: گل پلازہ میں لگنے والی خوفناک آگ 27 گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر قابو میں نہ آ سکی، جس پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا اور کہا کہ یہ واقعہ اب ایک قومی سانحہ اختیار کر چکا ہے، سیاست بعد میں ہوگی، پہلے تمام متاثرہ افراد کی جانیں بچانا اور مالی نقصانات کا ازالہ یقینی بنایا جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ 70 سے زائد افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک ہیں، جن خاندانوں کے پیارے واپس نہیں آئے، ان کا دکھ ہم سب کا دکھ ہے۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے کے فوری بعد نیوی، کے پی ٹی،...
    کراچی: ایم اے جناح روڈ پر قائم گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے بعد لاپتہ ہونے والے میں میاں ، بیوی او نوعمر بیٹا بھی شامل ہے جبکہ لاپتہ ہونے والوں میں سکھر کا شہری بھی شامل ہے ، گل پلازہ کی عمارت میں موجود ایک شخص کا اپنے پیاروں کو بھیجا گیا وائس میسج بھی سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے باعث ہونے تباہی کے بعد لاپتہ افراد کے حوالے سے بھی معلومات سامنے آرہی ہے اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ گلشن اقبال کی رہائشی فیملی بھی اس وقت گل پلازہ میں موجود تھی جب وہاں آگ بھڑک اٹھی اور اس نے دیکھتے ہی دیکھتے خوفناک شکل...
    کراچی کے گل پلازہ میں بھڑکنے والی شدید آگ نے متعدد خاندانوں کو متاثر کردیا، واقعے کے 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود شعلوں پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ آتشزدگی کے باعث سینکڑوں تاجروں کا روزگار خاکستر ہو گیا اور کئی گھرانوں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے۔ مزید پڑھیں: کراچی: گل پلازہ میں لگنے والی آگ دوسرے روز بھی بے قابو، 6 افراد جاں بحق، 58 لاپتا، عمارت کے 2 حصے منہدم واقعے پر آل صدر الائنس آف مارکیٹ اینڈ مال ایسوسی ایشن نے کل یومِ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے، جبکہ سانحے میں جاں بحق ہونے والے تاجروں کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ ادھر تاجر رہنما عتیق میر...
    کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف گل پلازہ میں رات گئے بھڑکنے والی خوفناک آگ پر تاحال مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا، جس کے باعث شہر کی فضا سوگوار ہوگئی ہے۔ آگ کے نتیجے میں تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا جبکہ 5 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تاحال آگ کے صرف 40 فیصد حصے پر قابو پایا جا سکا ہے، جبکہ آگ کی شدت برقرار ہے، شاپنگ پلازہ میں 1000 سے زائد دکانیں ہیں، عمارت میں پڑنے والی گہری دراڑوں کے باعث صورتحال مزید تشویشناک ہوگئی ہے اور فائربریگیڈ حکام نے متاثرہ عمارت کو خطرناک...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے علاقے میں واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیدیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو واقعے کی فوری انکوائری کرانےکی ہدایت جاری کرتے ہوئے آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرنے اور تفصیلی رپورٹ پیش کرنےکا حکم دیا۔ انہوں نےآگ کےباعث ہونےوالےجانی نقصان پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نےہدایت دی کہ واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کے علاج میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔ شمالی وزیرستان میں پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا مراد...
    باجوڑ: خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر بم حملہ کیاگیا۔ پولیس کے مطابق بم زور دار دھماکے سے پھٹا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے میں گھر، حجرہ اور ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ۔ واقعے کے وقت مولانا وحید گل گھر پر موجود نہیں تھے، جس کے باعث وہ محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد مولانا وحید گل کے حجرے کے مرکزی گیٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کے فوراً بعد پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کر لیے اور تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔...
    ملائیشیا میں افغان رہنما گلبدین حکمت یار کی طبیعت بگڑنے پر انھیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی عیادت وزیراعظم انور ابراہیم نے کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کی اسپتال میں عیادت کی۔ اپنے پیغام میں ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے کہا کہ ایک پرانے دوست اور افغانستان کے سابق وزیرِاعظم گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی۔ انھوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ گلبدین حکمت یار کو جلد اور مکمل صحت عطا فرمائے اور ان کے علاج میں آسانیاں پیدا ہوں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق گلبدین حکمت یار گزشتہ ماہ علاج کی غرض سے ملائیشیا پہنچے تھے جہاں وہ ایک نجی...
    بِگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈرز کے خلاف میچ میں سڈنی سکسرز کے اسٹیو اسمتھ نے ساتھی اوپنر بیٹر بابر اعظم سے متعلق اہم بیان دے دیا۔ اسٹیو اسمتھ نے چینل 7 سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 10 اوور مکمل ہونے پر ہم نے بات کی اور کپتان اور کوچ نے فوری طور پر تیز کھیلنے کا کہا۔ انہوں نے کہا کہ وہ چاہتے تھے چھوٹی باؤنڈری پر رنز اسکور کریں۔ وہ اس اوور میں 30 تک رنز بٹورنا چاہتے تھے، اس اوور میں 32 رنز بنے اس لیے نتیجہ اچھا رہا۔ "They've said no run to that." Steve Smith knocked a run back off the bat of Babar Azam, so he could have the strike for the...
    کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں ایک افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں 17 سالہ گھریلو ملازمہ کو اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ میڈیکل معائنے کی رپورٹ میں زیادتی کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ تفتیش کے دوران رہائشی اپارٹمنٹ یونین کے سابق صدر کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جسے مرکزی ملزم قرار دیتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ تین افراد نے اسے زبردستی اغوا کیا اور تشدد کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا، واقعے کے بعد اسے شدید جسمانی تکلیف کے ساتھ ساتھ گہرے ذہنی صدمے کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) کراچی میں تعینات ترکیہ کے قونصل جنرل ارگل کاداک نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سیاحت پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ایک ایسا شعبہ ہے جو کم محنت میں زیادہ نتائج دے سکتا ہے اور اسے درست انداز میں فروغ دینے سے پاکستان آئی ایم ایف جیسے بیرونی مالیاتی اداروں پر انحصار نمایاں طور پر کم کر سکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں کے سی سی آئی کے صدر محمد ریحان حنیف، سینئر نائب صدر محمد عارف لاکھانی، چیئرمین ڈپلومیٹک مشنز اینڈ ایمبیسیز لائژن سب کمیٹی احسن ارشد شیخ، چیئرمین سب کمیٹی برائے...
    کراچی: گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے بااثر شخص شہائی سردار کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشنِ معمار میں 17 سالہ لڑکی سے زیادتی کے معاملے پر پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس حکام نے بتایا گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد چھاپہ مار کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں مرکزی ملزم شہائی سردار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کو مزید قانونی کارروائی اور پوچھ گچھ کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کو خاتون پولیس اہلکاروں کی سخت نگرانی میں میڈیکل چیک اپ کے لیے روانہ کر دیا...
    کراچی  کے علاقے گلشن معمار میں17 سالہ گھریلوملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ گھریلوملزمہ کوگزشتہ شب اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، پولیس نے گھریلوملازمہ کوزیادتی کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، گرفتارملزم کی شناخت شاہی سردارکے نام سے کی گئی۔ پولیس نے کہا کہ متاثرہ گھریلو ملازمہ جس رہائشی اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں کام کرتی ہے ، گرفتار ملزم اسی رہائشی اپارٹمنٹ کی یونین کا سابق صدر بھی رہ چکا ہے، واقعے میں ایک نامعلوم ملزم فرار ہے جس کی گرفتاری کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایف آئی آر کے عدم اندراج اور تاخیر کی شکایت پر آئی جی سندھ نے ایس ایچ او گلشن معمار سب انسپکٹر محمد ثاقب...
    فائل فوٹو مؤثر بارڈر مینجمنٹ نے پولیو، دہشتگردی اور اسمگلنگ کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔افغانستان کے ساتھ غیر منظم سرحدی نقل و حرکت روکنے کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں 2025 میں پولیو کے مجموعی طور پر صرف 30 کیسز رپورٹ ہوئے۔ 2025 کے اعداد و شمار 2024 کے مقابلے میں 59.5 فیصد کمی ظاہر کرتے ہیں۔ افغان سرزمین پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے استعمال ہورہی ہے، واضح دستاویزی ثبوت موجود، سابق وزیراعلیٰ KP، گنڈاپورانصار عباسیاسلام آباد :… خیبر پختونخوا کے سابق... ذرائع کا کہنا ہے کہ 2025 میں کے پی پولیو سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ رہا جہاں 19 کیسز رپورٹ ہوئے۔2025 میں پولیو ویکسی نیشن مہمات پر 18 حملے رپورٹ ہوئے جو...
    لاہور اور بہاولپور سے کم سن بچیوں اور ان کی والدہ کے اغوا سے متعلق کیس میں سابق سی ای او پی آئی اے مشرف رسول، شہری وقاص احمد اور سہیل علیم کے درمیان لین دین کے تنازع پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے تھانہ ترنول میں وقاص احمد اور سہیل علیم کے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے سے متعلق سنگل بینچ کے احکامات معطل کر دیے۔ یہ بھی پڑھیں: ججز کی تعیناتی کے لیے عدلیہ سے مشاورت لازمی قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا عدالت نے مقدمے کے تفتیشی افسر پر عائد ایک لاکھ...
    حکومتِ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ غیر منظم سرحدی نقل و حمل کی روک تھام اور مؤثر باڈر مینجمینٹ نافذ کرنے کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔ سال 2025 میں یہ فیصلہ نہ صرف انسدادِ پولیو بلکہ قومی سلامتی اور معاشی استحکام کے لیے بھی سنگِ میل ثابت ہوا۔ پاکستان میں سال 2025 کے دوران پولیو کے مجموعی طور پر صرف 30 کیسز رپورٹ ہوئے، جو 2024 کے مقابلے میں 59.5 فیصد کمی کو ظاہر کرتے ہیں۔ یہ کمی محض صحتِ عامہ کی کامیابی نہیں بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی باڈر مینجمنٹ پالیسی نے سرحد پار سے آنے والے خطرات کو مؤثر طور پر محدود کر دیا ہے۔ غیر قانونی طور پر مقیم لاکھوں...
    بیان میں مزید کہا گیا کہ "کرائے کے قاتلوں اور دہشت گرد گروہوں کا مقصد ان علاقوں میں انٹرنیٹ اور موبائل نیٹ ورک تک رسائی حاصل کرنا تھا جہاں کوریج میسر نہیں، تاکہ ان مواصلاتی رابطوں کو فوجی، سیکورٹی اور صنعتی شعبوں میں جاسوسی اور حساس مقامات پر تخریبی کارروائیوں کی ہم آہنگی کے لیے استعمال کیا جا سکے۔" اسلام ٹائمز۔ ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے آج بروز منگل ایک بھاری مقدار میں جدید الیکٹرانک آلات کی شپمنٹ ضبط کر لی ہے جو علاقائی ممالک سے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل کی گئی تھی اور اس کا مقصد فسادات اور شورش کو سپورٹ کرنا تھا۔ اس شپمنٹ میں 100 لمبی دوری کے ریسیور ڈیوائسز، 50 سگنل بوسٹرز...
    اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسمگلنگ اور غیرقانونی تجارت روکنے کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کے قیام سے اسمگلنگ کی روک تھام ممکن ہوگی اور غیرقانونی تجارت میں ملوث افراد کو گرفت میں لیا جائے گا، ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کو اسمگلنگ اور غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کا مکمل اختیار ہوگا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ایف بی آر نے ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کی قیام کیلئے 10 ارب روپے مانگ لیے ہیں جس کے تحت موجودہ چیک پوسٹوں کو بھی ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن میں تبدیل کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشن کے اسٹاف کیلئے رولز، آپریشنز اور ٹیکنالوجی کا...
    اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایف بی آر نے سمگلنگ اور غیرقانونی تجارت روکنے کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کو سمگلنگ اور غیرقانونی تجارتی سرگرمیوں کو روکنے کا مکمل اختیار ہو گا، اشیاء کی غیرقانونی تجارت اور سمگلنگ میں ملوث افراد کو گرفت میں لیا جائے گا۔ ایف بی آر کے ذرائع نے مزید بتایا کہ ایف بی آر نے ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کی قیام کیلئے 10 ارب روپے مانگ لیے، ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کے قیام سے سمگلنگ اور غیرقانونی تجارت کی روک تھام ممکن ہو گی ،موجودہ چیک پوسٹوں کو بھی ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن میں تبدیل کیا جائے گا۔ ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشن کے سٹاف کیلئے...
    انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ایشیز سیریز کے دوران انگلش کرکٹرز کی جانب سے کثرت سے شراب نوشی کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد کھلاڑیوں پر سخت کرفیو لگانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ آئندہ ورلڈکپ کے دوران ٹیم کو سخت نگرانی میں رکھا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں ایشیز کے دوران انگلش کھلاڑیوں کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ رویے اور شراب نوشی کی متعدد خبریں منظرِ عام پر آئیں جس کے بعد ای سی بی نے نظم و ضبط سخت کرنے کا فیصلہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں ہونے والی وائٹ بال سیریز اور ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کے لیے واضح کرفیو نافذ ہوگا۔ انگلش میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیز...
    کوئٹہ میں کسٹمز انفورسمنٹ نے اسمگل شدہ اور نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ضبط کر لیں جن کی مجموعی مالیت 15 کروڑ 80 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ ضبط کی گئی گاڑیوں میں بلٹ پروف گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی کارروائیاں، 31 کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط حکام کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے مصدقہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے سریاب روڈ کوئٹہ پر واقع ایک شوروم سے متعدد نان کسٹم پیڈ گاڑیاں برآمد کیں۔ یہ کارروائی قابل اعتماد انٹیلی جنس معلومات کی تصدیق کے بعد عمل میں لائی گئی۔ کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ اس آپریشن کی کامیابی میں بلوچستان کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان ڈس ایبل فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام 4 جنوری سر لوئس بریل سے منسوب منعقدہ تقریب جس میں چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی اس موقع پر انہوں نے نابینا افراد کے لیے بریل رسم الخط کے موجد سر لوئس بریل کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن ایک ایسے عظیم انسان سے منسوب ہے جس نے معذور افراد کو علم و آگہی کی نئی زندگی دی۔چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے کہا کہ سر لوئس بریل کی خدمات رہتی دنیا تک یاد رکھی جائیں گی، جنہوں نے نابینا افراد کے لیے تعلیم کے دروازے کھولے اور انہیں خود مختار بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ انہوں...
    ملک کی صفِ اوّل کی سیمنٹ ساز کمپنی ڈی جی خان سیمنٹ نے پاکستان کی سب سے بڑی سنگل یومیہ کلنکر لائن کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی کلنکر لائن کی یومیہ پیداواری صلاحیت 11 ہزار ٹن ہوگی، جو ملکی صنعتی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔ 11 ہزار ٹن یومیہ صلاحیت کی حامل نئی کلنکر لائن ملکی صنعتی شعبے میں ایک نمایاں اور تاریخی اضافہ ثابت ہوگی۔ کلنکر صلاحیت میں اضافہ سیمنٹ سیکٹر کی لاگت مؤثر بنانے اور بڑھتی ہوئی تعمیراتی طلب کو پورا کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ یہ توسیع پاکستان کے تعمیراتی اور انفرا اسٹرکچر شعبے کے لیے مضبوط سپلائی بنیاد فراہم کرے گی۔ ڈی جی سیمنٹ ملک...
    کراچی: شہر قائد میں گلبرگ پولیس نے بلاک 5 کے قریب مسلح ملزمان کے ساتھ مقابلے کے دوران تین ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا، جن میں سے دو زخمی حالت میں زیر علاج ہیں۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جس پر پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی ہوئے جبکہ تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت مون، ساحل اور جیشوا کے ناموں سے ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی؛ ڈکیتی کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث 5 رکنی ڈکیت گروہ گرفتار، ملزمان کے اہم انکشافات...
    سرسبز و شاداب پہاڑیوں، کشادہ سڑکوں اور گھنے درختوں کی وجہ سے دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں شمار ہونے والا دارالحکومت اسلام آباد آج تیزی سے کنکریٹ کے جنگل میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ بے ہنگم تعمیرات، درختوں کی کٹائی اور ناقص منصوبہ بندی نے شہر کی قدرتی شناخت کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ گزشتہ چند برسوں کے دوران اسلام آباد میں کمرشل پلازوں، ہاؤسنگ سوسائٹیز اور سڑکوں کے پھیلاؤ نے سبزہ زاروں اور جنگلاتی رقبے کو نمایاں طور پر کم کر دیا ہے۔ شہر کی وہ پہچان جو کبھی صاف فضا، ٹھنڈے موسم اور قدرتی حسن سے جڑی تھی اب دھول، ٹریفک اور سیمنٹ کے ڈھانچوں میں گم ہوتی جا رہی ہے۔ یہ بھی...
    غیر قانونی مائننگ اسکینڈل میں گرفتار ٹھیکیدار زرگل خان کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ سماعت کے دوران نیب کے سینئر پراسیکوٹر حبیب اللہ بیگ اور تفتیشی افسر ایس پی عنایت اللہ بھی موجود تھے۔ احتساب جج حامد مغل نے ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ نیب پراسیکوٹر نے بتایا کہ زرگل خان نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر کاکول کے گزارہ جنگلات میں غیر قانونی مائننگ کی اور اس اسکینڈل میں مرکزی کردار ادا کیا۔ 2010 سے جولائی 2025 تک ملزم نے تقریباً 1,41,869 میٹرک ٹن فاسفیٹ نکالا، جس سے قومی خزانے کو 643.7 ملین روپے کا نقصان پہنچا۔ تحقیقات کے دوران یہ بھی سامنے آیا کہ زرگل خان منی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر ضلع وسطی کامران سراج اور ٹاؤن چیئرمین گلبرگ نصرت اللہ کے ہمراہ گلبرگ ٹائون کے تحت مرکز کھیل و ثقافت میں 5 روزہ گل داؤدی کی نمائش کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے منعم ظفر نے کہا کہ کراچی پاکستان کی لائف لائن ہے لیکن اس شہر کو کوئی حکومت اُون نہیں کرتی، سندھ حکومت ٹاؤن چیئرمینوں کو اختیارات و وسائل دینے کے لیے تیار نہیں ہے۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ایک نااہل ادارہ ہے‘ جس کی وجہ سے بچے گٹر میں گر کرجاں بحق ہورہے ہیں۔ شاہ فیصل ٹاؤن کے علاقے مہران ٹاؤن میں معصوم بچہ دلبر علی گٹر میں گر...
    کوئٹہ: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ادارے کسٹمز نے انسداد اسمگلنگ کی کارروائی کرتے ہوئے 36 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط کر لیں۔ ایف بی آر کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے بلوچستان پولیس اور فرنٹیئر کور (نارتھ) بلوچستان  کی معاونت سے دو کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران اسمگل شدہ سامان کی بڑی کھیپیں ضبط کر لی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ضبط کی گئی اشیا میں غیر ملکی سگریٹس برانڈ بھی شامل ہے، اس کے علاوہ بھارتی گٹکا، ٹائرز، چھالیہ اور سگریٹ کے کاغذ بھی برآمد کیے گئے ہیں اور برآمد شدہ اشیا کی مجموعی مالیت کا تخمینہ 36 کروڑ 80 لاکھ روپے ہے۔ ایف...
    بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) نے ملک کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے انتقال کے بعد آج، منگل، 30 دسمبر کے لیے شیڈول کردہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (BPL) کے دونوں میچز ملتوی کر دیے ہیں۔ خالدہ ضیا، جنہوں نے 1991 سے 1996 اور 2001 سے 2006 تک 2 بار بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دیں، آج صبح 6 بجے انتقال کر گئیں۔ وہ بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم تھیں اور سابق صدر ضیاالرحمان کی زوجہ بھی تھیں۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ سے قبل ہنگامہ، نواکھالی ایکسپریس کے کوچز  واک آؤٹ کرگئے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (BCB) کے مطابق، خالدہ ضیا نے کرکٹ کی ترقی اور انفراسٹرکچر میں نمایاں تعاون کیا...
    ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل اسلام میں ہونے والے ایک لائیو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر ایک افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پارک ویو سٹی اسلام آباد میں جاری پرفارمنس کے دوران ایک تیز رفتار اور بے قابو ڈرون اچانک شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔ یہ ڈرون لائیو کنسرٹ میں شائے گل کی پرفارمنس کو ریکارڈ کر رہا تھا اور اس دوران گلوکارہ کے نہایت قریب آگیا۔ اسی دوران ڈرون آپریٹر کے قابو سے باہر ہوگیا اور تیز رفتاری کے باعث بری طرح شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا۔ کنسرٹ میں تشویش کی فضا پیدا ہوگئی تاہم شائے گل نے جلد ہی سوشل میڈیا پر وضاحت جاری کرتے ہوئے تسلی دی کہ وہ اب بالکل ٹھیک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251214-08-21 اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈ یسک ) عدالت عظمیٰ نے 8 سال کے بچے سے زیادتی کے کیس میں ملزم عاصم گْل کی اپیل خارج کردی۔ ملزم عاصم گْل کی 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا برقرار ہے، اس حوالے سے جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کیس پر سماعت کی تھی۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بچے کی گواہی، طبی اور ڈی این اے شواہد سے مطابقت رکھتی ہے، شواہد میں کوئی تضاد یا قانونی نقص ثابت نہیں ہوا۔ مانیٹرنگ ڈیسک
    فرنٹیئر کور نارتھ بلوچستان اور کوئٹہ کسٹمز نے انسدادِ اسمگلنگ  کے لیے ایک مشترکہ اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے  کوئٹہ سے اسمگل شدہ سگریٹس، چھالیہ اور چائے برآمد  کرلی۔ انسداد اسمگلنگ کی اس بڑی کارروائی میں 10ٹرک ضبط کر کے کسٹمز وئیر ہاؤس منتقل کردیے گئے ہیں۔ اس کامیاب آپریشن میں ضبط شدہ اشیا کی مالیت تقریباً 70 کروڑ روپے  ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے3ہفتوں میں انسداد اسمگلنگ کی کارروائیوں میں اربوں روپے مالیت کا سامان ضبط  کیا گیا ہے ، جس میں 70سے زائد لگژری گاڑیاں، سگریٹس، چائے، کپڑا، چھالیہ اور منشیات شامل ہیں۔ وفاقی حکومت اورعسکری قیادت کی ہدایت پر اسمگلنگ کے ناسور کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس حوالے سے کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ  کوئٹہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-05-6 کوئٹہ(نمائندہ جسارت)کوئٹہ کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا اسمگن شدہ سامان برآمد کر کے قبضے میں لے لیا۔ کسٹم حکام کے مطابق گزشتہ رات گئے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کسٹم بلوچستان نے ایف سی کی مدد سے کارروائی کی جس کے دوران بڑی مقدار میں اسمگل شدہ سامان برآمد کر لیا گیا۔کسٹم حکام کے مطابق برآمد شدہ سامان کو 10 ٹرکوں کے ذریعے کسٹم ویئر ہاوس منتقل کیا گیا۔ بر آمد سامان کی مالیت 70 کروڑ روپے بتائی گئی ہے ۔حکام کے مطابق پچھلے تین ہفتوں کے دوران کوئٹہ کسٹمز اور ایف سی نارتھ بلوچستان نے اسمگلنگ کیخلاف بھرپور کارروائیوں میں اربوں روپے مالیت کا سامان ضبط کیا ہے۔ ان میں 70 سے...
    اسلام آباد: پاکستان کسٹمز نے رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران ائیرپورٹس پر کارروائیاں کرتے ہوئے 30 کروڑ 60 لاکھ  روپے سے زائد مالیت کا سونا اور چاندی ضبط کرلیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق رواں سال کے  5 ماہ کے دوران پاکستان کسٹمز نے ملک بھر کے بین الاقوامی ائیر پورٹس پر2.73 کلوگرام سونا اور 359 کلوگرام چاندی ضبط کر لیا جبکہ ملک میں چاندی کی اسمگلنگ کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ایف بی آر نے بتایا کہ چاندی کی درآمدات اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وزارت تجارت کے قواعدو ضوابط کے تحت ہوتی ہیں اور مارکیٹ جائزوں کے مطابق چاندی کی قیمت میں گزشتہ 10 ماہ...
    اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) اسلام آباد میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں منظم جرائم سے کانفرنس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے خطاب میں منظم جرائم کو ملک کی بدنامی کا باعث قرار دیا۔ جسٹس حسن اورنگزیب نے واضح کیا کہ اس چیلنج سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی تعاون اور مضبوط اداروں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے منظم جرائم کے مقدمات نمٹانے کیلئے اضافی عدالتوں کے قیام کو بھی ناگزیر قرار دیا۔فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں منظم جرائم کے خلاف قومی حکمت عملی کی تیاری کے حوالے سے کانفرنس یو این او ڈی سی کے تعاون سے منعقد کی گئی جس میں نیب، اینٹی منی لانڈرنگ، نیشنل پولیس بیورو اور یو این او ڈی سی کے ماہرین نے خصوصی خطابات کیے اور...
    بنگلہ دیش بنگلہ دیش کی کرمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ (سی آئی ڈی) نے ایک مبینہ رکن کو گرفتار کیا ہے جو ایک بین الاقوامی انسانی اسمگلنگ رِنگ سے منسلک ہے۔ اس گروہ پر الزام ہے کہ یہ بنگلہ دیشی نوجوانوں کو یونان میں اعلیٰ تنخواہ والی ملازمت کے وعدوں کے ذریعے بہلا کر لیبیا منتقل کرتا تھا، جہاں انہیں جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا اور ان کے اہل خانہ سے تاوان وصول کیا جاتا۔ یہ بھی پڑھیں: انسانی اسمگلروں کے جھانسے میں آنے والے 170 افراد کی لیبیا سے بنگلہ دیش واپسی گرفتار ملزم محمد نذیر حسین، 55، ضلع سنامگنج سے، 10 دسمبر کو ڈھاکہ کے حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب حراست میں لیا گیا۔ سی آئی ڈی...
    وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی اور یورپی یونین کمشنر برائے داخلی امور و مائیگریشن میگنس برنر کے درمیان اہم ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام، انسانی اسمگلنگ کے خلاف مؤثر اقدامات اور باہمی تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات کو دونوں فریقین نے مستقبل کی مشترکہ حکمتِ عملی کے لیے انتہائی اہم قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور یورپی یونین کا 7واں اسٹریٹجک ڈائیلاگ، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق ملاقات کے دوران یورپی یونین کمشنر میگنس برنر نے بتایا کہ گزشتہ ایک سال میں پاکستان سے یورپ جانے کی غیر قانونی کوششوں میں (ڈنکی کے ذریعے) 47 فیصد کمی آئی ہے، جو پاکستان کی مؤثر حکومتی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں...
    بنگلہ دیش کی بحریہ نے ایک کارروائی کے دوران 22 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا اور 2 انجن سے چلنے والی کشتیوں سے 1,500 بوری سیمنٹ ضبط کرلیا، جو مبینہ طور پر میانمار اسمگل کیا جا رہا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش اور امریکا کے مابین بارہویں دفاعی مذاکرات کا آغاز یہ کارروائی منگل اور بدھ کی درمیانی شب خلیج بنگال میں سینٹ مارٹنز آئی لینڈ کے قریب معمول کی سمندری گشت کے دوران کی گئی۔ بحری حکام کے مطابق انٹیلیجنس اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ ایک اسمگلنگ نیٹ ورک سمندر کے راستے بنگلہ دیشی سیمنٹ غیرقانونی طور پر میانمار منتقل کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ کسٹم ڈیوٹیز سے بچ سکے۔ اس اطلاع کے بعد بحریہ...
      کراچی (نیوزڈیسک) علاقے گلشنِ اقبال بلاک ون میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کا معمہ حل ہوگیا۔ گھر کے سربراہ اقبال اور اس کے بیٹے یاسین نے تینوں خواتین کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ پولیس کے مطابق دونوں باپ بیٹا بھاری قرض کے بوجھ تلے دبے ہوئے تھے اور اسی دباؤ کے باعث ہولناک منصوبہ تیار کیا۔تفتیشی حکام کے مطابق ملزمان نے بتایا کہ پہلے ایک خاتون کو نیند کی گولیاں دے کر مارا، پھر دوسری کو زہر ملا جوس پلایا، اور بعد میں تیسری خاتون کو بھی اسی طرح قتل کردیا۔ منصوبے کے مطابق قتل کے بعد باپ بیٹا خود بھی زہر پی کر جان دینے والے تھے، مگر یاسین کی حالت بگڑنے پر اقبال...
    کراچی میں ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ کے لیے بلوچستان بندمراد کا روٹ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بندمراد اور ناردرن بائی پاس پر چیک پوسٹوں کے باوجود ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بندمراد پر بنے درجنوں غیرقانونی نوزل ڈپو سے کراچی میں ایرانی ڈیزل لایا جاتا ہے، اس کے لیے ٹریلر، ٹرک اور ڈمپر بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ بندمراد سے ڈیزل سڑک کے ذریعے کراچی منگھوپیر چوکی تک پہنچا دیا جاتا ہے۔منگھوپیر سے ناردرن بائی پاس گلشن معمار تک ایرانی ڈیزل کے نوزل ڈپو قائم ہیں۔ رینجرز حکام کا کہنا ہے کہ کچھ روز قبل رینجرز نے ایرانی ڈیزل کے خلاف کارروائی کی تھی جس میں لاکھوں لیٹر ڈیزل، مشینری، ڈیجیٹل میٹر اور...
    اسلام آباد  (خصوصی رپورٹر) جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بطور سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سے سپریم کورٹ کے جج کا حلف لیا۔ اس موقع پر وفاقی آئینی عدالت کے جج جسٹس کے کے آغا، فیڈرل شرعی عدالت کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمٰن اور جوڈیشل کمشن کے رکن ایڈووکیٹ احسن بھون بھی موجود تھے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سپریم کورٹ کے مستقل جج کا حلف اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر، جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس طارق جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق شریک ہوئے۔ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز بھی شریک تھے۔ مزید :
    سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیر کو ایک پروقار تقریب کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بطور مستقل جج سپریم کورٹ اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اُن سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کے سیریمونیل ہال میں منعقد ہوئی، جہاں سپریم کورٹ اور مختلف ہائیکورٹس کے ججز، سینیئر وکلا، اٹارنی جنرل اور متعلقہ قانونی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں:صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے جسٹس منصور شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کرلیے سپریم کورٹ میں مستقل ہونے والے جج جسٹس میاں گل حسن کی حلف برداری تقریب ۔۔۔چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ افریدی نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ کے مستقل جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب آج پیرکواپنی نئی ذمے داریوں کے بارے میں حلف اٹھائیں گے‘ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ان سے حلف لیں گے۔ اس سے قبل وہ عارضی جج کے طورپرسپریم کورٹ میں کام کررہے تھے اب انھیں جوڈیشن کمیشن نے مستقل جج کے طور پر منظوری دی تھی اور سندھ اور بلوچستان کے نئے چیف جسٹسز کے ناموں کی بھی منظوری دے دی گئی۔ تھی جسٹس ظفر احمد راجپوت کو سندھ ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانے کا فیصلہ کیاگیا، جسٹس کامران ملاخیل بلوچستان ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس ہوں گے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے اسمگلنگ کی متعدد کوششیں ناکام بنا کر سات کروڑ چوالیس لاکھ روپے مالیت کی اشیاء ضبط کر لیں۔ ایف بی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تین ٹرکوں سے 12,200 کلو گرام چھالیہ، 4,021 سلیوز غیر ملکی سگریٹس اور 170 ٹائرز برآمد کئے گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافر گاڑیوں سے چوبیس لاکھ روپے مالیت کے نان ڈیوٹی پیڈ کاسمیٹکس برآمد کرکے ضبط کر لئے گئے ۔ پشاور ڈویژن میں دو نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیاں، ٹویوٹا وٹز اور ٹویوٹا ایکوا ضبط کر لی گئیں۔ نوشہرہ میں ایک پک اَپ گاڑی کو روک کر 2,000 سلیوز اسمگل شدہ سگریٹس برآمد کیے گئے۔ علاوہ ازیں تمام اسمگل شدہ اشیا اور استعمال ہونے والی گاڑیوں کو کسٹمز...
    کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت شرقی نے نیپا کے قریب مین ہول میں گر کر 3 سالہ بچے ابراہیم کی ہلاکت پر میئر کراچی و دیگر کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواست پر ایس ایچ او گلشن اقبال کو نوٹس جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت شرقی کی عدالت کے روبرو نیپا کے قریب مین ہول میں گر کر 3 سالہ بچے ابراہیم کی ہلاکت پر ایڈووکیٹ شیخ ثاقب احمد کی میئر کراچی و دیگر کے خلاف مقدمہ اندراج کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ شیخ ثاقب احمد ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ 3 سالہ ابراہیم کی ہلاکت کا مقدمہ میئر کراچی اور ٹاؤن چیئرمین گلشن اقبال کے خلاف درج کرنے کا حکم دیا جائے۔ میئر...
    کراچی: ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا اور ڈپٹی کمشنر ایسٹ ابرار احمد جعفر کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر ابرار احمد جعفر کو فوری طور پر محکمہ سروسز میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ڈپٹی کمشنر ملیر کو ڈپٹی کمشنر ایسٹ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ ادھر آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بھی پولیس افسران کے حوالے سے فیصلے کرتے ہوئے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا کو عہدے سے ہٹا کر سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) رپورٹ کرنے کا حکم جاری کیا۔ اسی سلسلے میں ڈی ایس پی نیوٹاؤن محمد معین اور...
    ایم ڈی پی ایچ اے راجہ منصور احمد کا کہنا ہے کہ گلِ دودی کی نمائش لاہور کے موسمِ سرما کا حسین تحفہ ہے، نمائش کا افتتاح وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کریں گی، افتتاحی تقریب کو رنگوں اور روشنیوں سے بھرپور بنانے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ نمائش ایک ہفتے تک جیلانی پارک میں جاری رہے گی۔ اسلام ٹائمز۔ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی نے 200 اقسام کے 15 ہزار گلِ داؤدی اور 15 ہزار میری گولڈ گملے نصب کر دیئے ہیں۔ نمائش کا افتتاح 4 دسمبر شام 7 بجے ہوگا۔ ایم ڈی پی ایچ اے راجہ منصور احمد نے جیلانی پارک کا دورہ کیا اور نمائش کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ نمائش میں مقابلے...
    اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا سماعت نے کیس پر سماعت کی، عدالت نے اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا بھی حکم دے دیا۔ زین قریشی، علی بخاری، شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی، پی ٹی آئی راہنماوں کیخلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج ہے۔
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج لگانے کی منظوری دیدی گئی۔جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج تعینات کردیا، سندھ اور بلوچستان کے نئے چیف جسٹسز کے ناموں کی بھی منظوری دے دی گئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا مستقل جج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ جسٹس میاں گل حسن اونگزیب پہلے سپریم کورٹ میں عارضی جج تھے۔ جسٹس ظفر احمد راجپوت کو سندھ ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنانے کا فیصلہ کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    چاغی (نیٹ نیوز) ضلعی انتظامیہ چاغی اور دالبندین رائفلز نے گردی جنگل کیمپ میں تمام مہاجرین کو رجسٹریشن کے بعد افغانستان بھیج دیا گیا۔ انتظامیہ نے کیمپ میں خالی ہونے والے گھروں اور دکانوں کو گرانے کا عمل بھی شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کیمپ کے افغان مہاجرین کو باقاعدہ دستاویزی کارروائی کے بعد افغانستان واپس روانہ کیا گیا۔ بلوچستان کے سب سے بڑے گردی جنگل کیمپ میں 70ہزار افغان مہاجرین رہائش پذیر تھے۔ انتظامیہ کے مطابق 26 نومبر سے لجّے افغان مہاجر کیمپ میں تمام کارروائیاں ریاستی پالیسی کے مطابق کی جا رہی ہیں۔ وہاں موجود غیر قانونی ڈھانچوں کو بھی ہٹا دیا جائے گا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے5کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ و ممنوع اشیا کی بڑی کھیپ قبضہ میں لے لی۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے یہ کارروائی نظام پور راولپنڈی روڈ پر کی اور اسمگلنگ میں ملوث گاڑی کو بھی ضبط کر لیا گیا۔ برآمد شدہ سامان میں مختلف غیر ملکی سگریٹس، چھالیہ ، گٹکا،اور حقہ کی مصنوعات شامل ہیں۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    آسٹریا کی 31 سالہ معروف بیوٹی انفلوئنسر اور میک اپ آرٹسٹ اسٹیفنی پیپر کی پانچ روز سے جاری گمشدگی کا معمہ حل ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریا کی اسٹیفنی کی لاش ہمسایہ ملک سلووینیا کے جنگل سے ایک سوٹ کیس میں برآمد ہوئی جس نے دونوں ممالک میں شدید سنسنی پھیلا دی۔ رپورٹس کے مطابق اسٹیفنی پیپر کو آخری مرتبہ ایک ہالیڈے پارٹی میں دیکھا گیا تھا۔ اسی رات انہوں نے اپنے دوستوں کو پیغام بھیجا تھا کہ سیڑھیوں پر کوئی عجیب آدمی ہے، ایک سیاہ سایہ ہے جس کے بعد خدشات ظاہر کیے جارہے تھے کہ شاید کوئی ان کا پیچھا کر رہا تھا۔ پانچ روز تک تلاش کے بعد پولیس کو سلووینیا کے جنگل میں ایک سوٹ...
    گردی جنگل کیمپ سے تمام 70 ہزار افغان مہاجرین کو افغانستان بھیج دیا گیا، خالی گھر مسمار کرنے کا عمل شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 30 November, 2025 سب نیوز چاغی(آئی پی ایس )ضلعی انتظامیہ چاغی اور دالبندین رائفلز نیگردی جنگل کیمپ میں تمام مہاجرین کورجسٹریشن کے بعد افغانستان روانہ کردیا۔ذرائع کے مطابق انتظامیہ نیکیمپ میں خالی ہونے والے گھروں اور دکانوں کو گرانے کا عمل بھی شروع کردیا ہے، اس حوالے سے سامنے آنے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گردی جنگل کیمپ میں خالی مکانات کی توڑ پھوڑ جاری ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کیمپ کیافغان مہاجرین کو باقاعدہ دستاویزی کارروائی کے بعد افغانستان واپس روانہ کیا گیا۔ذرائع نے کہا کہ بلوچستان کے سب سے بڑیافغان مہاجرین...
    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی نے ساحلی پٹی اور آر سی ڈی ہائی وے پر اسمگلنگ کے خلاف مہم تیز کر دی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اورماڑہ، کھرکھیرا اور حب میں اسپیشل اسمگلنگ پریوینشن اسکواڈ کی مشترکہ کارروائیوں میں منشیات، ممنوعہ اشیا، اسمگل شدہ زرعی پیداوار اور غیر قانونی ایرانی تیل و ڈیزل ضبط کیے گئے۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کے مطابق خرکھیرا اور وندر چیک پوسٹوں پر ایک کنٹینر سے 188 کلو گرام چرس برآمد کی گئی اور ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ اسی دوران خرکھیرا چیک پوسٹ پر ایک مسافر بس سے 7 کروڑ روپے مالیت کا متفرق اسمگل شدہ سامان برآمد ہوا۔ اسپیشل...
    کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ماتحت ادارے کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی نے ساحلی پٹی اور آر سی ڈی ہائی وے پر اسمگلنگ کے خلاف اپنی مہم تیز کر تے ہوئےگزشتہ ایک ہفتے کے دوران اورماڑہ، کھرکھیرا اور حب میں اسپیشل اسمگلنگ پریوینشن اسکواڈ کی فیلڈ فارمیشنز کی مربوط کارروائیوں کے نتیجے میں منشیات، ممنوعہ اشیا، اسمگل شدہ زرعی پیداوار اور غیر قانونی ایرانی تیل و ڈیزل پکڑ لیا۔  ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کے مطابق رواں ہفتے کے دوران کی گئی کارروائیوں میں کسٹمز گڈانی نے چیک پوسٹ کھرکھیرا، وندر پر ایک کنٹینر سے 188 کلو گرام چرس برآمد کر کے ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور مزید کارروائی جاری ہے۔ بیان...
    بنگلہ دیش کے مولوی بازار کے سریمینگل اپازیلا کے اخشابپور علاقے میں دانے کے کھیت سے ایک اژدھے (پائتھون) کو بنگلہ دیش وائلڈ لائف سروس فاؤنڈیشن نے محفوظ طریقے سے بچا کر مقامی جنگلات کے دفتر کے حوالے کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:انگلینڈ: سڑک پر گھومتا اژدھا پکڑا گیا، لوگوں کا دلچسپ رد عمل بتایا گیا ہے کہ کسانوں نے جمعہ کی صبح نوآگاؤں فوکرباری کے قریب کھیت میں اژدھا  دیکھا تو خوفزدہ ہو کر کام روک دیا اور فوری طور پر فاؤنڈیشن کو اطلاع دی۔ فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر سوپان دیو ساجل نے بتایا کہ اژدھے (پائتھون) کو بغیر کسی نقصان کے بچا کر متعلقہ وائلڈ لائف دفتر کے سپرد کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ اسی علاقے...
    کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک نجی کورئیر کمپنی میں 62 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات نے علاقے میں ہلچل مچا دی۔ تین مسلح ملزمان کمپنی میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہونے کی کوشش کی۔ ڈکیتی کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ملزمان کا تعاقب شروع کر دیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کے دو ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی ملزم کو تھانے منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ فرار ہونے والے دونوں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ مختلف 61 ممالک میں اس وقت 21 ہزار 647 پاکستانی قید ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری وزارت داخلہ نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ ایک پڑوسی ملک نے پاکستان کے نظام میں مداخلت کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پاسپورٹس بنوائے۔ اس معاملے میں کرپشن کے امکانات کو بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، اور غلطی ہماری اپنی سسٹمز میں بھی موجود رہی ہوگی۔ چیئر پرسن کمیٹی ثمینہ ممتاز نے انسانی اسمگلنگ کے بڑھتے ہوئے خطرات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو اس معاملے پر مناسب آگاہی نہ ملنے کے باعث بڑی تعداد...
    اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں 154.15 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئیں جبکہ اے این ایف پنجگور میں بین الاقوامی ڈرگ ٹریفکنگ تنظیم کی مسلسل نگرانی کر رہی تھی۔ اے این ایف ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گیس کنٹینر کو ایم 8 گوادر سی پیک روڈ پر روک کر تلاشی لی۔ موقع پر تلاشی کے دوران 553.5 کلو گرام آئس اور 40 کلو گرام ہیروئن قبضے میں لے لی گئی۔ قبضے میں لی گئی منشیات کی قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ میں 154.15 ملین امریکی ڈالر ہے جبکہ منظم اسمگلنگ نیٹ ورک کے 2 کارندے...
    اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کی ایک بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات قبضے میں لے لی۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر پنجگور میں ایک بین الاقوامی ڈرگ ٹریفکنگ گروہ کی مسلسل نگرانی کی۔ کارروائی کے دوران ایم 8 گوادر سی پیک روڈ پر ایک گیس کنٹینر کو روکا گیا۔ تلاشی لینے پر 553.5 کلوگرام آئس اور 40 کلوگرام ہیروئن برآمد ہوئی، جن کی مجموعی مالیت عالمی مارکیٹ میں تقریباً 154.15 ملین امریکی ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ کارروائی کے نتیجے میں اسمگلنگ نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے دو کارندوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ اے این ایف کے مطابق یہ گروہ بدنام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گلشن معمار کے علاقے ناردرن بائی پاس کے قریب گھر میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کے مطابق زخمی ہونے والا شخص جناح اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا، ایس ایچ او گلشن معمار انسپکٹر غلام یاسین نے بتایا کہ مقتول کی شناخت 40 سالہ نور بہادر ولد حیات خان کے نام سے کی گئی ، مقتول کا آبائی تعلق مہمند ایجنسی خیبر پختونخوا سے تھا ، مقتول چند روز قبل اپنے رشتے دار کے انتقال پر فاتحہ کے لیے اپنے رشتے دار وقاص کے گھر آیا تھا ، وقاص کا لکڑیوں کا...
    گلگت: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے ماتحت ادارے پاکستان کسٹمز نے گلگت بلتستان میں سوست ڈرائی پورٹ اور بیگیج سیکشن میں موبائل فونز، اسلحے کے پرزہ جات، شراب اور سور کے گوشت کی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے اور 15 کروڑ 77 لاکھ روپے مالیت کی اشیا ضبط کر لی۔ ایف بی آر کے مطابق مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے کسٹمز افسران نے چین سے درآمد کی گئی دو کھیپوں کی مکمل جانچ پڑتال کی اور معائنے کے دوران کسٹمز نے ڈرائی پورٹ سے 59 ہزار نوکیا 105 موبائل فونز بمعہ بیٹری، 5 ہزار 207 ادویات کے پیکٹ (وزن 318 کلوگرام)، تین ہزار (Sildenafil Citrate ) گولیاں اور اسلحے کے مختلف پرزہ جات...