2026-07-24@13:16:37 GMT
تلاش کی گنتی: 960

«پرویز ملک نے»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پچھلے دنوں امریکا نے جنوبی امریکا کے ملک وینز ویلا پر حملہ کر کے وہاں کے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا تھا۔ صدر اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری رات کے اندھیرے میں عمل میں آئی۔ اس وقت وینزویلا کے صدر اپنی خواب گاہ میں تھے اور اہلیہ ان کے ساتھ ہی گرفتار کر لی گئیں۔ ان پر امریکا نے منشیات فروشوں کی سرپرستی کا الزام عائد کیا ہے۔وینزویلا جنوبی امریکا کا ایک چھوٹا سا ملک ہے مگر تیل کی دولت سے مالا مال ہے۔ امریکا اس ملک کے خام تیل کا بڑا خریدار ہے۔ بظاہر یہ کارروائی تیل کے کسی قضیے کا نتیجہ ہے۔ تیل دراصل رقیق سونا ہے جو کسی بھی ملک کی...
    لاہور/کراچی/پشاور: سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو گئی ہے جبکہ مختلف موٹر ویز کو حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے سبب بند کر دیا گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث حدِ نگاہ کم ہونے پر ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے چکری، ایم تھری فیض پور سے درخانہ اور ایم فور پنڈی بھٹیاں سے شیر شاہ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایم فائیو شیر شاہ سے سکھر اور ایم فورٹین انجرا سے عیسیٰ خیل تک بھی ٹریفک معطل ہے۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے، جہاں سیہون...
    سندھ، پنجاب اورخیبر پختونخوا کے متعدد علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہے۔لاہور میں دھند کےباعث فلائٹ شیڈول جزوی متاثر ہے، بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔دھند کے سبب حد نگاہ کم ہونے پر ایم2 ٹھوکرنیازبیگ سےچکری ، ایم 3 فیض پور سےدرخانہ،  ایم 4 پنڈی بھٹیاں سےشیرشاہ تک بند ہے۔اس کے علاوہ ایم5 شیر شاہ سےسکھر،   ایم 14 انجراسے عیسیٰ خیل تک بند ہے۔ سیہون سےلاڑکانہ تک مختلف مقامات پرحدِ نگاہ 10سے30 میٹر رہ گئی ۔دوسری جانب سمہ سٹہ کےقریب دھند کےباعث ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کیساتھ مل بیٹھ کر ملک کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش رہے ہیں انتشار جمہوریت کی ضد ھے، جہاں انتشار ہوتا ہے وہ ترقی نہیں ہوتی، ملک میں ایسی فضا پیدا کرنی ہے جس سے امن و امان ہو ،گزشتہ روز سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو کسی جیل بھیجنے کا میرا کوئی مطالبہ نہیں،احتجاج تو ان کا مین فیکچرنگ فالٹ ہے انہوں نے کہا کہ جیل سے باہر ہوتے ہیں تو بھی احتجاج کرتے ہیں، اندر ہوتے ہیں تب بھی احتجاج کرتے ہیں اڈیالہ کی صورتحال کا حل یہی ہے کہ وہاں...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث اہم موٹرویز پر ٹریفک متاثر ہو گئی ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہورسے کوٹ مومن تک، ایم 3 جڑانوالہ سے فیض پور تک اور ایم 4 خانیوال سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی ہیں۔ سنٹرل ریجن کے ترجمان نے بتایا کہ موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک بڑی گاڑیوں کے لیے بند کی گئی ہے جبکہ ایم 11 لاہور سے سمبڑیال تک بھی دھند کے باعث ٹریفک معطل ہے۔ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں سے کہا ہے کہ دھند کی شدت کے پیش نظر احتیاط برتیں اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ دھند کی وجہ سے...
    فائل فوٹو  فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ کے جعلی شیئر کوڈ ای ویزا پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق مسافر محمد عمران فلائٹ نمبر PC-131 کے ذریعے ترکیہ جا رہا تھا، مسافر نے ترکیہ ای ویزا حصول کیلئے برطانیہ کا ای ویزا شیئر کوڈ استعمال کیا تھا۔امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا برطانیہ کا ای شئیر کوڈ ویزا جعلی نکلا، ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ملزم نے یو کے شیئر کوڈ جعلی نکاح نامے کی بنیاد پر حاصل کیا تھا۔ملزم سے برآمد شواہد میں اونیزے قریشی نامی خاتون کے ساتھ نکاح...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تاڑ نے کہا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے لوگ تانگے کی سواریاں ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں کہوں گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ کیا، اور مولانا فضل الرحیم کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی۔ مزید پڑھیں: وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش: تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بات چیت پر آمادگی ظاہر کردی اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہاکہ دنیا کے مالیاتی ادارے پاکستان کی تعریف کر رہے ہیں، پاکستان کی معیشت محفوظ ہاتھوں میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دسمبر کے مہینے میں اوورسیز پاکستانیوں نے3.6 ارب ڈالر...
    وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نےکراچی ائیرپورٹ میں کارروائی کے دوران برطانیہ کے جعلی شئیرکوڈ ای ویزا پر بیرون ملک جانے والے مسافرکوآف لوڈ کر دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن عملے نےکراچی ائیرپورٹ پر بروقت کارروائی کے دوران جعلی شیئرکوڈ ای ویزا پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی۔ انہوں نے بتایا کہ مسافر نے جعلی کوڈ شئیرکے ذریعےکراچی سے برطانیہ جانے کی کوشش کی، محمد عمران نامی مسافر پرواز پی سی 131کے ذریعے ترکیہ جا رہا تھا اور مسافر نے ترکیہ ای ویزا حصول کے لیے برطانیہ کا ای ویزاشیئر کوڈ استعمال کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کی جانب سے پیش کیاگیا برطانیہ کا ای شئیرکوڈ ویزاجعلی نکلا...
    کراچی ائیرپورٹ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مسافر کو جعلی شیئر کوڈ ای ویزا پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق، محمد عمران نامی مسافر کراچی سے برطانیہ کے لیے پرواز پی سی 131 سے ترکیہ جا رہا تھا، اور اس نے ترکیہ ای ویزا حاصل کرنے کے لیے برطانیہ کا ای ویزا شیئر کوڈ استعمال کیا۔ تاہم امیگریشن کلیئرنس کے دوران معلوم ہوا کہ پیش کیا گیا ای ویزا جعلی تھا۔ تحقیقات سے یہ بھی سامنے آیا کہ ملزم نے یوکے شیئر کوڈ جعلی نکاح نامے کی بنیاد پر حاصل کیا تھا۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم کے قبضے سے برآمد...
    کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے برطانیہ کے جعلی شیئر کوڈ کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی۔ کراچی ایئرپورٹ پر مسافر محمد عمران فلائٹ نمبر PC-131 کے ذریعے ترکی جا رہا تھا، مسافر نے ترکی ای ویزا حصول کے لئے برطانیہ کا ای ویزا شیئر کوڈ استعمال کیا۔ امیگریشن کلیئرنس کے دوران مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا برطانیہ کا ای شئیر کوڈ ویزا جعلی نکلا، تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ملزم نے یو کے شیئر کوڈ جعلی نکاح نامے کی بنیاد پر حاصل کیا۔ ملزم سے برآمد شواہد میں اونیزے قریشی نامی خاتون کے ساتھ نکاح کی جعلی ایڈیٹ شدہ تصاویر بھی شامل ہیں، ملزم نے تمام دستاویزات اور ٹکٹس لاہور کے مختلف...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے بیرون ملک پاکستانی سفیروں کے ساتھ اجلاس کیا۔ وفاقی وزیر نے پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم 2026ء کیلئے سفارتی روابط متحرک کرنے کی ہدایت کی۔ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026ء عالمی سرمایہ کاری کا بڑا پلیٹ فارم ہوگا۔ گزشتہ سال اس فورم میں 50 سے زائد ممالک کے پانچ ہزار سے زائد مندوبین نے شرکت کی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    جسارت نیوز
    امریکی سینیٹ نے وینزویلا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید فوجی اقدامات کے خلاف ایک قرارداد بحث کے لیے منظور کر لی ہے۔ قرارداد کے حق میں 52 جبکہ مخالفت میں 47 ووٹ پڑے۔ ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی کے پانچ سینیٹرز نے بھی قرارداد کی حمایت کی، جبکہ ایک ری پبلکن سینیٹر نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ صدر ٹرمپ نے قرارداد کے حق میں ووٹ دینے والے ری پبلکن سینیٹرز پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ارکان کو دوبارہ سینیٹ کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس قرارداد کی منظوری کے بعد صدر ٹرمپ کو وینزویلا میں مزید فوجی کارروائی کے لیے کانگریس کی اجازت درکار ہوگی۔ قرارداد کا مقصد کانگریس کی منظوری...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ عزائم سے بھرے ایک بیان نے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں وہ اپنی فوج کو کسی بھی ملک پر حملے کا حکم دے سکتے ہیں۔ ان کے بقول انھیں یہ حکم دینے کا مکمل اختیار ہے کیوں کہ وہ اپنے ملک کے کمانڈر انچیف ہیں اور مجھے کوئی نہیں روک سکتا۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ کسی ملک پر حملہ کرنے کا فیصلہ وہ صرف اپنے طے کردہ اخلاقیات کے اُصول اور اپنی سوچ سے لیتے ہیں۔ کسی اور کی پروا نہیں۔ صدر ٹرمپ کا یہ بیان اُس وقت سامنے آیا ہے جب امریکی سینیٹ نے ایک قرارداد بحث...
    محمد آصف وینزویلا میں حالیہ برسوں کے دوران پیش آنے والے معاشی، سیاسی اور سماجی بحران نے دنیا بھر کے ترقی پذیر ممالک کے لیے ایک واضح تنبیہ فراہم کی ہے ۔ قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود ایک ریاست کا شدید معاشی زوال اس امر کا ثبوت ہے کہ محض وسائل کی موجودگی ترقی کی ضمانت نہیں ہوتی، بلکہ درست حکمرانی، پائیدار پالیسیوں اور مضبوط ادارہ جاتی ڈھانچے ہی قوموں کے مستقبل کا تعین کرتے ہیں۔ اس تناظر میں پاکستان کے لیے وینزویلا کا تجربہ محض ایک بیرونی واقعہ نہیں بلکہ ایک عملی سبق ہے ، جس سے بروقت سیکھنا قومی بقا اور استحکام کے لیے ناگزیر ہے ۔ سب سے اہم سبق معاشی انحصار سے متعلق...
    وفاقی حکومت نے ملک بھر کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے زیادہ سے زیادہ ٹیرف 47.69 روپے فی یونٹ برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ نیپرا کے مطابق ایک سے 100یونٹ تک پروٹیکٹڈ کا ٹیرف 10.54روپے پر برقرار رکھنے کی تجویز ہے جبکہ 101 سے 200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف13.01روپےبرقراررکھنے کی تجویز ہے۔ نیپرا کے مطابق ایک سے 100یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کا ٹیرف 22.44 روپے برقرار رکھنے کی تجویز ہے، اسی طرح ماہانہ101 سے 200 یونٹ تک کا ٹیرف28.91 روپے فی یونٹ برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ نیپرا کے مطابق ماہانہ201 سے 300 یونٹ کا ٹیرف 33.10 روپے پر برقرار رکھنے...
    امریکا کا وینزویلا کا تیل غیر معینہ مدت تک کنٹرول کرنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس): امریکا نے وینزویلا کا تیل غیر معینہ مدت تک کنٹرول کرنے کا اعلان کر دیا ہے، وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کاراکاس میں عبوری حکام کے ساتھ تیل معاہدے کی تفصیلات بتا دیں۔ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ وینزویلا سے 30 سے 50 ملین بیرل تیل وصول کرنے کے بعد مارکیٹ ریٹ پر بیچیں گے، سینیٹ ارکان کو بریفنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مارکو روبیو نے کہا وینزویلا میں پہلا قدم استحکام، دوسرا بحالی اور تیسرا مرحلہ تبدیلی کا ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے بدھ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی فوج نے ایک ہفتے کے طویل تعاقب کے بعد شمالی بحر اوقیانوس میں وینزویلا سے روابط رکھنے والے روسی پرچم والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی فوج کی یورپی کمان نے بدھ کے روز کہا کہ میرینیرا آئل ٹینکر، جو اصل میں بیلا-1 کے نام سے جانا جاتا ہے، کو “امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر” قبضے میں لیا گیا ہے۔اس سے قبل دو نامعلوم امریکی اہلکاروں نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا تھا کہ بدھ کی کارروائی کوسٹ گارڈ اور امریکی فوج نے کی تھی۔روس کے سرکاری نشریاتی ادارے RT نے اطلاع دی ہے کہ امریکی افواج ایک ہیلی کاپٹر سے میرینیرا پر سوار ہوئیں، اور...
    وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول ڈیزل کی اسمگلنگ کا سالانہ تخمینہ 300 ارب روپےکا ہے، ہم نے گیس گردشی قرض کا فلو زیرو کر دیا ہے، نائب وزیراعظم کی سربراہی میں گیس گردشی قرض کے خاتمے کیلئے کمیٹی بن چکی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاملہ ثالثی عدالت میں ہے، مقامی ایندھن وسائل کا فروغ ترجیح ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اوگرا نے گیس قیمت برھانے کی تجویز دی تھی، وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمت نہیں بڑھائی، جو کمپنی ناقص معیار کا تیل بیچے گی اس کیلئے جرمانہ بڑھانے کی ہدایت کی ہے، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجنز کو ڈیجیلائز یشن...
    امریکا نے 2 ہفتے سے زیادہ عرصے تک اٹلانٹک میں تعاقب کے بعد وینزویلا سے منسلک تیل بردار جہاز کو ضبط کرنے کی کوشش کی ہے، جس سے روس کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی پیدا ہونے کا امکان ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائی کوسٹ گارڈ اور امریکی فوج کی زیر نگرانی انجام دی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: روس، چین، ایران اور کیوبا کے ساتھ اقتصادی تعلقات ختم کرو، امریکا کا وینزویلا سے سخت مطالبہ ابتدائی طور پر بیلا-1 کے نام سے جانے جانے والا یہ ٹینکر امریکی پابندی شدہ جہازوں کی سمندری ناکہ بندی سے نکلنے میں کامیاب ہوا اور کوسٹ گارڈ کی جانب سے اس پر چڑھائی کی کوششوں کو بھی ناکام بنا دیا۔  اب یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ گیس کی قیمتیں نہیں بڑھا رہے ہیں، وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق گیس کی قیمتیں برقرار رکھیں گے۔وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہاکہ گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہیں ہوگا، اصلاحات کے باعث تمام صارفین کے لیے گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔انہوں نے بتایا کہ گیس سیکٹر میں سرکلرڈیٹ کا اضافہ رک گیا ہے، نیا قرض پیدا نہیں ہورہا، قطر سے اضافی ایل این جی کارگو عالمی منڈی میں منتقل کرنے کا کامیاب معاہدہ ہوگیا ہے۔وزیر پیٹرولیم...
    لاہور : ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے پیشِ نظر موٹروے پولیس نے عوام کی حفاظت کے لیے کئی موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 جڑانوالہ سے درخانہ تک بند کر دی گئی ہے، جبکہ موٹروے ایم-4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم اور گوجرہ سے عبدالحکیم تک آمدورفت کے لیے بند ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم-5 ملتان سے ظاہر پیر، ملتان سے سکھر، ملتان سے ڈیرہ اسماعیل خان اور رحیم یار خان سے روہڑی تک دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹرویز کی بندش کا مقصد شہریوں کی...
    گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پٹرولیم کو بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔ پرویز ملک کا کہنا ہے کہ گیس سیکٹر میں سرکلر ڈیٹ کا اضافہ رک گیا ہے، نیا قرض پیدا نہیں ہورہا۔ علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ اصلاحات کے باعث تمام صارفین کےلیے گیس کی قیمتیں برقرار رہیں گی، وزیراعظم کی ہدایت پر عوام کو موسم سرما میں زیادہ سے زیادہ ریلیف دے رہےہیں۔ وزیر پٹرولیم نے کہا کہ ملک بھر میں گھریلو صارفین کو گیس کی بہتر فراہمی جاری ہے، کوئی بھی...
      وینزویلا (ویب ڈیسک) اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچاڈو نے کہا ہے کہ وہ جتنی جلد ممکن ہو وطن واپس جانے کا ارادہ رکھتی ہیں ساتھ ہی انہوں نے دارالحکومت کاراکاس میں قائم عبوری حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر بیان کے بعد یہ ان کا یہ پہلا عوامی سطح پر ردعمل ہے۔نوبیل امن انعام یافتہ ماریا کورینا ماچاڈو نے عزم ظاہر کیا کہ وہ اپنے ملک واپس آئیں گی۔ماچاڈو گزشتہ ماہ ناروے گئی تھیں جہاں انہوں نے نوبیل امن انعام وصول کیا اور اس کے بعد سے وینزویلا واپس نہیں آئی تھیں۔ انہوں نے فاکس نیوز کے میزبان شان ہینٹی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نامعلوم مقام سے گفتگو کرتے ہوئے...
    وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا گیس کی قیمتیں رواں سال برقرار رکھنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) مصطفی محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سیکٹر سے متعلق اہم بریفنگ دی۔وزیرِ پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس کے گردشی قرض کا فلو اس وقت صفر ہے جبکہ مجموعی گیس گردشی قرض تقریبا 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ چکا ہے، جس میں سے 1700 ارب روپے صرف سود کی مد میں شامل ہیں۔علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر ایل این جی کارگو کی قیمت 30 ڈالر تک چلی گئی تھی تاہم...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سیکٹر سے متعلق اہم بریفنگ دی۔وزیرِ پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس کے گردشی قرض کا فلو اس وقت صفر ہے جبکہ مجموعی گیس گردشی قرض تقریباً 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ چکا ہے، جس میں سے 1700 ارب روپے صرف سود کی مد میں شامل ہیں۔ علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر ایل این جی کارگو کی قیمت 30 ڈالر تک چلی گئی تھی تاہم قطر نے معاہدے کے تحت پاکستان کو ایل این جی کی فراہمی جاری رکھی، جس پر پاکستان قطر کے ساتھ تعلقات کو...
    لاہور: لاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کے معاملے میں تحریک انصاف دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق رہنماؤں کی رائے تھی کہ سیاسی کمیٹی کو اس حلقے میں بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے تھا، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بائیکاٹ کی ہدایت ارکان کی سزا کے بعد ڈی سیٹ ہونے والے حلقوں میں کی تھی اور این اے 129 کی طرح پی پی 167 کا بائیکاٹ اس پالیسی کے تحت نہیں آتا۔ ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا اعلان مرکزی سیکرٹری اطلاعات وقاص اکرم کی جانب سے کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق رہنماؤں نے تجویز دی ہے کہ سیاسی کمیٹی کے آگے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی تجویز رکھی جائے۔ واضح...
    پولیٹیکو نے لکھا کہ ایسا لگتا ہے کہ روڈریگز امریکہ کی کسی بھی ممکنہ حکمتِ عملی کا مرکزی کردار بن چکی ہے۔ اگرچہ وہ مادورو کی پرانی اتحادی رہی ہے، لیکن ٹرمپ کی ٹیم کو یقین ہے کہ وہ ان کے مطالبات پر عمل کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ایک امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے وینزویلا کی عبوری صدر ڈیلسی روڈریگز سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایرانی، کیوبن اور دیگر مخالف ممالک کے عناصر کو ملک سے نکالے۔ امریکی ویب سائٹ پولیٹیکو کے مطابق امریکہ نے وینزویلا کے خلاف مزید فوجی حملوں کی دھمکی برقرار رکھتے ہوئے اس ملک سے کچھ اور مطالبات بھی کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے ڈیلسی سے...
    رائٹرز/ایپسوس کے ایک سروے کے مطابق، لگ بھگ 30 فیصد امریکیوں نے وینزویلا پر امریکی فوجی حملے کی حمایت کی ہے جس کے نتیجے میں ملک کے صدر کا تختہ الٹ دیا گیا، جبکہ 72 فیصد امریکیوں کو خدشہ ہے کہ امریکا جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں حد سے زیادہ مداخلت کر بیٹھے گا۔ اس دو روزہ سروے کے نتائج کے مطابق 65 فیصد ریپبلکنز نے ریپبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر کی گئی اس فوجی کارروائی کی حمایت کی، جبکہ ڈیموکریٹس میں یہ شرح صرف 11 فیصد اور آزاد ووٹرز میں 23 فیصد رہی۔ یہ بھی پڑھیں: ہفتے کی صبح علی الصبح امریکی افواج نے وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں ایک مہلک کارروائی کی، جس کے نتیجے میں...
    قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی عمائمہ سہیل شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔پاکستانی ویمن انٹرنیشنل کرکٹر اور آل راؤنڈر عمائمہ سہیل کی شادی کی تقریب کراچی میں نہایت سادہ مگر پُروقار انداز میں منعقد ہوئی، اس موقع پر اہلِ خانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی۔تقریب میں عمائمہ سہیل اور ان کے شریکِ حیات محمد غوث کیلئے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا گیا۔شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں شائقین کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ عمائمہ سہیل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی نمایاں کھلاڑیوں میں شمار ہوتی ہیں اور مختلف بین الاقوامی مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ان کی شادی...
    امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد ملک کی آئندہ قیادت سے متعلق ایک تفصیلی رپورٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کر دی ہے۔ رپورٹ میں وینزویلا کی قیادت کے لیے حکومت کے وفادار اور بااثر افراد کے نام شامل کیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس فہرست میں وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگز کا نام بھی شامل ہے، جنہیں ملک میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے ایک مضبوط امیدوار قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ شخصیات عبوری دور میں وینزویلا کو چلانے اور ریاستی اداروں کو فعال رکھنے کی بہتر پوزیشن میں ہوں گی۔ مزید پڑھیں وینزویلا حملے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راہوالی(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ پنجاب کے علاقہ راہوالی میں دعوت ولیمہ کی ایک تقریب میں سابق وزیراعظم عمران خان کی تصویر لہرا کر نعرے لگانے پر 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ دعوت ولیمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی تصویر لہرا کر نعرے لگانے پر پی ٹی آئی کے 2 پارٹی عہدیداروں سمیت 7 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ اس پیش آیا جب پی ٹی آئی راہوالی کے رہنما زاہد ملک کے بھائی ملک حسن کی مقامی مارکی میں دعوت ولیمہ ہورہی تھی جس میں عزیزواقارب، رشتہ داروں کے علاوہ علاقہ کے تحریک انصاف کے کارکن، ایم پی اے اور عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔بتایا گیا ہے کہ تقریب کے دوران ایک...
    وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ  ایف آئی اے نے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی سہولت کیلئے خصوصی ڈیسک قائم کر دیئے۔ اپنے ٹوئٹ میں وزیرداخلہ نے کہا کہ اسلام آباد:ایف آئی اے نے تمام زونل دفاتر میں فوری طور پر ’پری ڈیپارچر فیسلی ٹیشن ڈیسک‘ قائم کر دیئے، ڈیسک کا مقصد بین الاقوامی مسافروں کو امیگریشن کے طریقہ کار اور کلیئرنس سے متعلق رہنمائی اور معاونت فراہم کرنا ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ مسافر ان ڈیسکس سے ذاتی طور پر، ہیلپ لائنز اور ای میل کے ذریعے رجوع کر سکتے ہیں، سہولت کی تفصیلات ہوائی اڈوں، سرحدی مقامات اور ایف آئی اے کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ Tagsپاکستان
    راہوالی:صوبہ پنجاب کے علاقہ راہوالی میں دعوت ولیمہ کی ایک تقریب میں سابق وزیراعظم عمران خان کی تصویر لہرا کر نعرے لگانے پر 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔  دعوت ولیمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی تصویر لہرا کر نعرے لگانے پر پی ٹی آئی کے 2 پارٹی عہدیداروں سمیت 7 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔  یہ واقعہ اس پیش آیا جب پی ٹی آئی راہوالی کے رہنما زاہد ملک کے بھائی ملک حسن کی مقامی مارکی میں دعوت ولیمہ ہورہی تھی جس میں عزیزواقارب، رشتہ داروں کے علاوہ علاقہ کے تحریک انصاف کے کارکن، ایم پی اے اور عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔ بتایا گیا ہے کہ تقریب کے دوران ایک موقع پر...
     سٹی 42 : وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اس سال سردیوں میں عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔  وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت اجلاس میں سردیوں میں گیس فراہمی کا جائزہ لیا گیا۔ علی پرویز ملک نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر سردیوں میں گھریلو صارفین کو اضافی گیس فراہم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال سردیوں میں عوام کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔  وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ دسمبر 2025 میں SNGPL نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 95 ایم ایم سی...
    وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (سب نیوز) وینزویلا کے سیاسی بحران کے بعد تیل کی قیمتیں گرگئیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصدکمی ہوئی ہے اور 60.37 ڈالرفی بیرل میں فروخت ہوا ہے۔اس کے علاوہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت میں 0.70 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ڈبلیوٹی آئی خام تیل کی فی بیرل قیمت 56.92 ڈالرہوگئی ہے۔واضح رہے کہ امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت مختلف مقامات پر حملے کیے اور صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کوگرفتار کرکے امریکا منتقل کر دیا۔وینزویلا کے دارالحکومت کاراکس میں دھماکے ہوئے...
    ویٹیکن سٹی: پوپ لیو نے وینزویلا کی خودمختاری اور آزادی کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے صدر نکولس مادورو کے تختہ الٹنے کے بعد کی صورتِ حال کو پریشانی کے ساتھ دیکھ رہے ہیں۔ پوپ لیو نے کہا کہ وینزویلا میں انسانی حقوق اور آئینی قوانین کا احترام کیا جانا چاہیے اور ملک کی خودمختاری کو برقرار رکھنا ہر کسی کی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ انہوں نے زائرین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا، ’’ہمیں تشدد کے خاتمے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے اور انصاف و امن کے راستوں پر گامزن ہونا چاہیے، جبکہ ملک کی خودمختاری کو یقینی بنایا جائے‘‘۔ مزید پڑھیں وینزویلا پر کنٹرول کے بعد ٹرمپ کی میکسیکو، کولمبیا اور کیوبا...
    کراکس: (ویب ڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو اغوا کیے جانے کے بعد وینزویلا کی عدالت عظمیٰ نے نائب صدر ڈیلسی کو عارضی طور پر عہدہ سنبھالنے کا حکم دے دیا۔ وینزویلا کی سپریم کورٹ نے رات گئے حکم نامہ جاری کیا کہ نائب صدر ڈیلسی روڈریگز انتظامی تسلسل اور ملک کے ہمہ جہت دفاع کی ضمانت کے لیے قائم مقام کی حیثیت سے صدارتی دفتر سے وابستہ تمام تر صفات، فرائض اور اختیارات سنبھالیں اور ان کا استعمال کریں۔ وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے سرکاری ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے ملک پر ہونے والی مسلح جارحیت کی مذمت کی اور کہا کہ ملک کی دفاعی کونسل کو فعال کر دیا...
     وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے انسانی اسمگلنگ اور بیرونِ ملک روزگار فراڈ میں ملوث ایک ویزا فراڈ ایجنٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم وفاقی دارالحکومت میں’’برلن امیگریشن سلوشنز‘‘ کے نام سے غیر قانونی ایجنسی چلا رہا تھا اور بیرونِ ملک ملازمت کے جھوٹے وعدوں کے ذریعے شہریوں کو لوٹ رہا تھا۔ایف آئی اے کے ایک عہدیدار نے سرکار ی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ گرفتار ملزم کی شناخت آصف ندیم کے نام سے ہوئی ہے، جس نے برطانیہ میں ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر ایک شہری سے 19 لاکھ روپے ہتھیا لیے۔ عہدیدار کے مطابق ملزم کے پاس نہ تو بیرونِ ملک روزگار...
    طیب سیف: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے اہم سہولت کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے نے تمام زونل دفاتر میں پری ڈیپارچر سہولت ڈیسک قائم کر دیے ہیں جو فوری طور پر فعال ہوگئے ہیں، جس سے مسافروں کو کلیئرنس اور امیگریشن کے عمل میں آسانی ہوگی۔ محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ بین الاقوامی مسافروں کے لیے سفر کو مزید ہموار بنانے کے لیے یہ سہولت ائیرپورٹس اور بارڈر پوائنٹس پر بھی دستیاب ہوگی۔ معروف ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی سیاست میں انٹری انہوں نے بتایا کہ پری ڈیپارچر رہنمائی اب فون، ای میل اور بالمشافہ کے ذریعے بھی حاصل کی...
    کراکس (ویب ڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو اغوا کیے جانے کے بعد وینزویلا کی عدالت عظمیٰ نے نائب صدر ڈیلسی کو عارضی طور پر عہدہ سنبھالنے کا حکم دے دیا۔ وینزویلا کی سپریم کورٹ نے رات گئے حکم نامہ جاری کیا کہ نائب صدر ڈیلسی روڈریگز انتظامی تسلسل اور ملک کے ہمہ جہت دفاع کی ضمانت کے لیے قائم مقام کی حیثیت سے صدارتی دفتر سے وابستہ تمام تر صفات، فرائض اور اختیارات سنبھالیں اور ان کا استعمال کریں۔ وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے سرکاری ٹیلی ویژن پر خطاب کرتے ہوئے ملک پر ہونے والی مسلح جارحیت کی مذمت کی اور کہا کہ ملک کی دفاعی کونسل کو فعال کر دیا...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بین الاقوامی مسافروں کی سہولت کے لیے ملک بھر کے تمام زونل دفاتر میں پری ڈیپارچر فسیلیٹیشن ڈیسک قائم کر دیے ہیں، جو فوری طور پر فعال ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پروازوں کا آغاز، ایئرپورٹ پر کون سی سہولیات دستیاب ہیں؟ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں محسن نقوی نے بتایا کہ ان ڈیسکوں کا مقصد بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کو امیگریشن کے طریقۂ کار اور کلیئرنس سے متعلق رہنمائی اور معاونت فراہم کرنا ہے تاکہ انہیں ایک ہموار اور بغیر کسی مشکل کے سفری تجربہ میسر آ سکے۔ Pleased...
    ملک کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے پروازیں متاثر اور موٹرویز کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں۔موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک اور موٹروے ایم 3،فیض پور سے درخانہ تک بند ہے۔موٹروے پولیس نے بتایا کہ موٹروے ایم 4، پنڈی بھٹیاں سے شیر شاہ تک اور موٹروے ایم 5 روہڑی سے شیر شاہ تک بند ہے۔اس کے علاوہ موٹروے ایم 11لاہور سے سمبڑیال تک ، موٹروے ایم 14،کوٹ بیلیاں سےعیسیٰ خیل تک دھندکی وجہ سے بند ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے کہا ہے کہ ملک اپنے دفاع اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد خطاب کرتے ہوئے ڈیلسی روڈریگز نے دعویٰ کیا کہ صدر مادورو کو اغوا کیا گیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ نکولس مادورو ہی وینزویلا کے جائز صدر ہیں اور عوام سے اپیل کی کہ وہ ملک کے دفاع کے لیے صبر، اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔نائب صدر کا کہنا تھا کہ امریکی فوجی کارروائی کے بعد وینزویلا اپنے دفاع اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے ہر قسم کی تیاری رکھتا ہے۔یہ...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا وینزویلا کو اس وقت تک چلائے گا جب تک اقتدار کی ایک محفوظ، مناسب اور منصفانہ منتقلی ممکن نہیں ہو جاتی۔ صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہ نہیں چاہتے کہ کوئی اور آئے اور ہمیں ایک بار پھر وہی حالات دیکھنے پڑیں جو گزشتہ طویل عرصے تک رہے۔ یہ بھی پڑھیے: امریکا نے وینزویلا پر حملہ کیوں کیا؟ حملے سے متعلق اہم تفصیلات انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ ضرورت پڑنے پر دوسری اور اس سے کہیں بڑی کارروائی کے لیے بھی تیار ہے لیکن اب غالباً اس کی ضرورت نہیں رہے گی۔ صدر ٹرمپ نے پیچیدہ آپریشن کامیابی سے سرانجام دینے پر امریکی افواج کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا کے دارالحکومت کراکس اور دیگر علاقوں میں متعدد زور دار دھماکوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے وینزویلا اور اس کی قیادت کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائی کی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے ہفتے کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان میں کہا کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو ان کی اہلیہ سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے اور دونوں کو فضائی راستے سے ملک سے باہر منتقل کر دیا گیا ہے۔ٹرمپ کے مطابق یہ کارروائی امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کے تحت انجام دی گئی۔انہوں نے مزید بتایا کہ وینزویلا سے متعلق تمام...
    ٹرمپ دور میں وینزویلا میں ہونے والی تازہ امریکی فوجی کارروائی کو لاطینی امریکا میں مداخلت کی طویل اور خونخوار تاریخ کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ لاطینی امریکا کے متعدد ممالک اس سے قبل بھی بالخصوص سرد جنگ کے دور میں زیادہ شکار رہے رہیں جب واشنگٹن نے کمیونزم کے پھیلاؤ کو روکنے کے نام ہر عسکری کارروائیاں کی تھیں۔ ان ملٹری آپریشن اور حملوں کا مقصد امریکا کا اپنے سیاسی و معاشی مفادات کا تحفظ کرنا تھا۔ جس کے لیے وہ درج زیل ممالک کو خطرہ سمجھتا تھا۔  گوئٹے مالا 1954 1954 میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے گوئٹے مالا میں منتخب صدر جیکوبو آربنز گزمین کے خلاف بغاوت کی حمایت کی تھی۔ صدر آربنز کی جانب سے زرعی اصلاحات...
    وینزویلا پر امریکی حملوں اور صدر مادورو کی گرفتاری پر عالمی قوتوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے جب کہ اسپین نے ثالثی کی پیشکش کردی۔  وینزویلا میں امریکی فوج کی کارروائی اور صدو مادورو کی اہیلی سمیت گرفتاری پر دنیا بھر سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ یورپی ممالک، روس، چین، ایران اور دیگر ممالک نے صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشیدگی کم کرنے، بین الاقوامی قانون کی پاسداری اور مذاکرات پر زور دیا ہے۔ یورپی یونین یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس نے بتایا کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور وینزویلا میں یورپی یونین کے سفیر سے بات کی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یورپی یونین پہلے ہی یہ مؤقف اختیار کر چکی ہے کہ صدر نکولس...
    وینزویلا پر امریکی فوجی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری کے بعد عالمی برادری کی تشویش لاحق ہوگئی ہے، جبکہ اسپین نے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش بھی کی ہے۔ عالمی سطح پر یورپی ممالک کے علاوہ روس، چین، ایران اور دیگر نے اس واقعے پر ردعمل ظاہر کیا ہے، اور کشیدگی کم کرنے، بین الاقوامی قوانین کی پاسداری اور مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے پر زور دیا ہے۔ مزید پڑھیں: وینزویلا پر امریکا کا بڑا حملہ، صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا، امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ یورپی یونین: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایا کالاس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے یورپی یونین...
    وینزویلا کی نائب صدر دَلسی رودریگیز نے ملک میں امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی مبینہ گرفتاری کے بعد اپنے پہلے عوامی بیان میں قوم سے خطاب کیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر جاری کیے گئے اس خطاب میں رودریگیز نے کہا کہ حکومت کو اب تک صدر مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کے بارے میں کوئی تصدیق شدہ معلومات حاصل نہیں ہو سکی ہیں۔ نائب صدر نے بتایا کہ حکومت ان کے ٹھکانہ اور حالت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ رودریگیز نے امریکی حملے کو “شدید سامراجی جارحیت” قرار دیتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا کہ مادورو اور ان کی اہلیہ کے زندہ ہونے کا واضح ثبوت پیش...
    وینزویلا پر امریکی حملے اور ملٹری آپریشن میں صدر مادورو کی گرفتاری کے بعد ملک کی نائب صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کی نائب صدر دَلسی رودریگیز نے ملک میں ہونے والی ناقابل یقین پیشرفت پر سرکاری ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کیا۔ انھوں نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کو اب تک صدر نکولس مادورو اور خاتونِ اوّل سیلیا فلورس کے بارے میں کوئی معلومات نہیں مل سکی ہے۔ وینزویلا کی نائب صدر نے مزید کہا کہ صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں اس کے بارے میں جاننے کی مسلسل کوشش میں ہیں۔ انھوں نے امریکی حملے کو بدترین سامراجی جارحیت قرار دیتے ہوئے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا کہ...
    امریکا کا وینزویلا پر حملہ، صدر اور اہلیہ کو گرفتار کرکے ملک سے باہر منتقل کر دیا: ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے وینزویلا اور اس کی قیادت کے خلاف کامیاب آپریشن کر لیا، وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کو گرفتار کر کے ملک سے باہر منتقل کر دیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں امریکی صدر ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ریاستہائے متحدہ امریکا نے وینزویلا اور اس کی قیادت کے خلاف بڑے پیمانے پر ایک کامیاب کارروائی انجام دی ہے، جس کے نتیجے میں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو حراست...
    واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے وینزویلا کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ یہ کارروائی امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اشتراک سے کی گئی، جس کے بعد وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو ملک سے باہر منتقل کر دیا گیا ہے۔ امریکی صدر کے مطابق اس آپریشن سے متعلق مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ اس معاملے پر آج صبح 11 بجے امریکی ریاست فلوریڈا کے مقام مار-اے-لاگو میں...
    لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، جبکہ حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔ این ڈی ایم اے نے آئندہ تین روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے امکانات کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن، ایم تھری درخانہ سے فیض پور، ایم فور شیر شاہ سے پنڈی بھٹیاں اور ایم الیون لاہور مین ٹول پلازہ سے سمبڑیال تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے، اس...
    ممبر پارلیمنٹ کو ریاستی درجہ کی بحالی کے مطالبے پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت سے قبل کشمیر میں نوجوانوں کی جانیں جارہی تھیں، پتھراؤ اور جنازے روز کا معمول بن چکے تھے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کے رکنِ غلام علی کھٹانہ نے ایک انٹرویو میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے مزدوروں، تاجروں، کاروباری افراد اور ریڑی فروشوں پر ریاست سے باہر ہونے والے حالیہ حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے اس دور میں اب چھوٹے سے چھوٹا واقعہ بھی فوراً منظرِعام پر آ جاتا ہے، جبکہ ماضی میں ایسے کئی واقعات رپورٹ ہی نہیں ہو پاتے تھے۔ غلام علی کھٹانہ نے کہا...
      پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، جبکہ حدِ نگاہ کم ہونے کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔ این ڈی ایم اے نے آئندہ تین روز کے دوران جنوبی اور وسطی پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے امکانات کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:شدید دھند اور سردی کی لپیٹ، ملک بھر کی موٹر ویز متاثر، نواب شاہ میں 3 افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن، ایم تھری درخانہ سے فیض پور، ایم فور شیر شاہ سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سردی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا، اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں درمیانی سے شدید دھند کی توقع ہے، جس کے باعث ملک کی اہم موٹر ویز بھی بند کر دی گئی ہیں۔ دُھند کے دنوں میں فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں! pic.twitter.com/n7lt2ZJuE7 — National Highways & Motorway Police (NHMP) (@NHMPofficial) January 1, 2026 پشاور سے رشکئی تک اور صوابی سے برہان تک موٹر وے ایم ون دھند کے باعث بند ہے۔ اسی طرح ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن، ایم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 5 بڑوں کو اعتماد سازی کے لیے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے۔مشیر برائے سیاسی امور نے بتایا کہ ان 5 بڑوں میں صدرمملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف، بانی پی ٹی آئی عمران خان شامل ہیں، اس تجویز میں پیپلزپارٹی بھی ہمارے ساتھ ہے، پی ٹی آئی اداروں کی قیادت کی کردار کشی بند کرے تو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا راستہ نکل سکتا ہے۔رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جن سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اداروں کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے ان کو بند کیا جانا چاہیے، پی ٹی آئی...
    ویب ڈیسک:صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ خدا کرے کہ نئے سال کا ہر دن ملکی سالمیت، قومی ہم آہنگی کی نوید لے کر آئے۔   صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان چیلنجزسے محفوظ نہیں لیکن ہم بے بس بھی نہیں، اتحاد ،استقامت، تخلیقی صلاحیت سے مشکلات پر قابو پاسکتے ہیں۔  وزیراعظم شہباز شریف نے سال نو کے موقع پر پیغام میں کہا کہ تمام اہلیان وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک ہوں، 2025ء دفاع وطن کے اعتبار سے تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام  محمد شہبازشریف نے کہا کہ مسلح افواج نے دشمن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-08-15 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں ہے اور موجودہ غذائی سال کے دوران قومی ضروریات پوری کرنے کے لیے وافر ذخائر دستیاب ہیں۔وفاقی وزریرنے قومی گندم نگران کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کی جس میں ربیع 2025–26 کے لیے گندم کی کاشت کی پیش رفت، موجودہ گندم کے ذخائر کی صورتحال اور عبوری قومی گندم پالیسی (آئی این ڈبلیو پی) کے تحت عملدرآمد کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے اعلامیے کے مطابق اجلاس کے دوران تمام صوبوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ عبوری قومی گندم پالیسی کے مؤثر اور مربوط نفاذ...
    وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے غذائی تحفظ کو یقینی بنانے، منڈیوں کو مستحکم رکھنے اور بروقت پالیسی اقدامات کے ذریعے کسانوں کی معاونت کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مسلسل رابطے پر زور دیا ہے۔ وہ آج اسلام آباد میں ربیع 2025–26 کے لیے گندم کی کاشت کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل ویٹ اوور سائٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں اور موجودہ غذائی سال کے لیے قومی ضروریات پوری کرنے کے لیے وافر ذخائر دستیاب ہیں۔ کمیٹی نے صوبہ وار گندم کی کاشت کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ پنجاب میں گندم کی کاشت...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن حامد خان نے کہا ہے کہ آئین کو 26ویں آئینی ترمیم کے ذریعے قتل اور 27ویں ترمیم کے ذریعے دفن کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پروفیشنل گروپ کی پریس کانفرنس کے دوران حامد خان نے کہا کہ ملک پر ایک ناجائز حکومت مسلط کی گئی، اور ان اسمبلیوں نے آئین میں ایسی ترامیم کیں جس کا وہ اختیار نہیں رکھتیں تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی اور وفاقی حکومتیں دھاندلی زدہ انتخابات کے ذریعے قائم کی گئیں۔ حامد خان نے مزید کہا کہ جو لوگ سیاسی طور پر آواز بلند کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ان کی زبان بندی کی جا رہی ہے، اور ملک میں جو جبر...
    اویس کیانی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کا دورہ کیا جہاں پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے اہم اعلانات کیے گئے۔ اس موقع پر انہوں نے نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیرِ تربیت اے ایس آئیز کو ہر سال آسان اقساط پر پلاٹس فراہم کرنے اور ملک بھر سے منتخب انسپکٹرز و سب انسپکٹرز کو سکالرشپ پر بیرونِ ملک پولیس کورسز کے لیے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ 15 کانسٹیبلز کے بچے جو پاکستان کی بہترین جامعات میں داخلہ حاصل کریں گے، ان کے تعلیمی اخراجات نیشنل پولیس فاؤنڈیشن برداشت کرے گی اور ہر سال پانچ ایس پی/ایس ایس پی افسران کو بیرونِ ملک ڈگری کے لیے سکالرشپ...
    کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹمپرڈ ویزے کی بنیاد پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو روک دیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر باسط احمد فلائٹ نمبر G9-543 کے ذریعے یو اے ای جا رہا تھا، مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا یو اے ای کا  فیملی وزٹ ویزا ٹمپرڈ شدہ تھا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے مسافر نے 2 لاکھ روپے کے عوض مذکورہ ویزا ایجنٹ سے حاصل کیا۔ مسافر امیگریشن حکام کو یو اے ای جانے کا مقصد بتانے میں ناکام رہا۔ مسافر کو بعد ازاں ایجنٹ کی نشاندہی اور مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹر نگ ڈ یسک ) ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹمپرڈ ویزے کی بنیاد پر بیرون ملک جانے والے مسافر کو روک دیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر باسط احمد فلائٹ نمبر G9-543 کے ذریعے یو اے ای جا رہا تھا، مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا یو اے ای کا فیملی وزٹ ویزا ٹمپرڈ شدہ تھا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والے مسافر نے 2لاکھ روپے کے عوض مذکورہ ویزا ایجنٹ سے حاصل کیا۔مسافر امیگریشن حکام کو یو اے ای جانے کا مقصد بتانے میں ناکام رہا۔مسافر کو بعد ازاں ایجنٹ کی نشاندہی اور مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کر...
    اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) امریکہ میں ایچ- ون بی ویزا رکھنے والے بھارتی شہریوں کا بھارت میں "پھنس جانا" محض ایک انتظامی مسلہ نہیں بلکہ یہ حقیقت بھارت کے ہنر مند طبقے سے اپنے ہی وطن پر اجتماعی عدم اعتماد کا واضح اظہار ہے۔ بھارت بلاشبہ بڑی تعداد میں تعلیم یافتہ اور ہنرمند افرادی قوت پیدا کرتاہے۔مگر کمزوز طرز حکمرانی، ناقص انفراسٹرکچر،غیر مساوی عوامی سہولیات اور آبادی کے تناسب سے محدود اعلی آمدنی کے مواقع اس صلاحیت کو ملکی ترقی مین تبدیل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔  ٹیکنالوجی، طب اور انجینئرنگ جیسے شعبوں سے وابستہ تعلیم یافتہ بھارتیوں کے لیے بیرونِ ملک ہجرت محض معاشی فیصلہ نہیں بلکہ یہ بڑھتی ہوئی سماجی ابتری ، مواقع کی کمی اور معاشرے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی:بھارت میں امریکا کے H-1B ویزا کے حصول کے خواہش مند شہری شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں کیونکہ ویزا انٹرویوز اور اپائنٹمنٹس میں غیر معمولی تاخیر مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔ اس صورتحال کے باعث ہزاروں بھارتی شہری جو پہلے ہی امریکا میں ملازمت یا روزگار کے معاہدوں سے وابستہ ہیں، طویل عرصے سے اپنے ہی ملک میں پھنسے ہوئے ہیں اور ان کا مستقبل غیر یقینی کا شکار ہو چکا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق بھارتی وزارتِ خارجہ نے اس سنگین مسئلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویزا اپائنٹمنٹس میں تاخیر کی وجہ سے بڑی تعداد میں شہری نہ صرف امریکا واپس جانے سے قاصر ہیں بلکہ ان کی پیشہ ورانہ اور ذاتی...
    بھارت میں H-1B ویزا کے حصول کے خواہش مند شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، کیونکہ ویزا انٹرویوز اور اپائنٹمنٹس میں غیر معمولی تاخیر ہو رہی ہے۔ بھارتی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ اس تاخیر کے باعث بڑی تعداد میں بھارتی شہری طویل عرصے سے اپنے ہی ملک میں پھنسے ہوئے ہیں۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے اعتراف کیا ہے کہ اپائنٹمنٹس کے بحران نے متاثرہ افراد اور ان کے خاندانوں کو سنگین مسائل سے دوچار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ صورتحال کئی ماہ سے برقرار ہے اور حکومت اس مسئلے پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے ویزا اسکریننگ کے عمل کو...
    میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق وزیراعظم نے کہا کہ محترمہ سیاست کا ستارہ تھیں، شہید نے امن کی سیاست کو فروغ دیا، شہید محترمہ ملک میں خوشحالی دیکھنا چاہتی تھیں، شہید محترمہ کی شہادت سے سیاست مین خلاء پیدا ہوا جیسے مشکل تھا پر کرنا، ایسے میں زرداری صاحب نے یہ بیڑا اٹھایا اور پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کیساتھ مل بیٹھ کر ملک کو مشکلات سے نکالنے کی کوشش رہے ہیں، جہاں انتشار ہوتا ہے وہ ترقی نہیں ہوتی، ملک میں ایسی فضا پیدا کرنی ہے جس سے امن و امان ہو۔ سکھر ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-08-20  اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز کو متعدد مقامات سے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی، ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کر دی گئی، موٹر وے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان، ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 بھی دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ دھند میں لین کی خلاف ورزی سنگین حادثات کا باعث بن سکتی ہے، اس لیے ڈرائیورز لین ڈسپلن کی سختی سے پابندی کریں، سفر کرنے والے شہریوں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز کو متعدد مقامات سے بند کر دیا گیاموٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی، ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کر دی گئی، موٹر وے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے ملتان، ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 بھی دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔ترجمان موٹروے پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ دھند میں لین کی خلاف ورزی سنگین حادثات کا باعث بن سکتی ہے، اس لیے ڈرائیورز لین ڈسپلن کی سختی سے پابندی کریں، سفر کرنے والے شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے...
    ایف آئی اے امیگریشن نے جعل سازی کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے یہ کارروائی علامہ اقبال انٹرنیشنل لاہور ایئرپورٹ پر سرانجام دی جہاں پرتگال جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ منزہ شہزادی اور حسنین خالد نامی مسافر فلائٹ نمبر۔ TK745 کے ذریعے پرتگال جا رہے تھے۔ مسافروں کا تعلق گجرانوالہ سے ہے۔ مسافروں کے پاسپورٹ پر  پرتگال کے جعلی سٹڈی ویزے چسپاں تھے۔ ابتدائی تفتش کے مطابق مسافروں نے جعلی سٹڈی ویزے اقبال نامی ایجنٹ سے حاصل کئے۔ مسافروں نے فی کس 35 لاکھ روپے کے عوض مذکورہ ویزے حاصل کیے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافروں کو...
    ملک کے مختلف حصوں میں شدید سردی، دھند، بارش اور برفباری کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہونے لگے ہیں۔ پنجاب میں گھنی دھند کے سبب موٹر وے کے مختلف حصے ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں، جبکہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 18 دسمبر تک ممکنہ موسمی صورتحال کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:دھند کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹر وے ایم فور گوجرہ سے عبدالحکیم تک اور موٹر وے ایم الیون لاہور سے سیالکوٹ تک بھی آمد و رفت معطل...
    وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں توانائی کے شعبے میں نقصانات کو قابو میں رکھنا ایک بڑا چیلنج ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے بتایا کہ گیس کے گھریلو صارفین تقریباً 1 کروڑ ہیں اور پیٹرولیم پر لیوی میں اضافے کے آپشن پر غور کیا جا رہا ہے، تاہم حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ لیوی میں اضافہ غریب طبقے کے بوجھ کو کم کرنے میں مددگار ہوگا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ بجلی کے شعبے میں گیس کی کھپت کم ہوئی ہے اور گردشی قرض کے مسئلے کو حل کرنا ضروری ہے تاکہ نظام کے پرانے نقصانات کی وصولی ممکن ہو سکے۔...
    وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا نظریہ آج بھی ملک میں سویلین سپرمیسی کے اصول پر قائم ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا تنویر نے کہا کہ نواز شریف نے ملک کے انفراسٹرکچر کو جدید بنیادوں پر مستحکم کیا اور اس جدوجہد میں قوم کو بھی پارٹی کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملکی استحکام کے لیے تسلسل اور پالیسیوں کی مستقل مزاجی بہت ضروری ہے۔
    وفاقی وزیر علی پرویز ملک—فائل فوٹو وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ میرے لیے نقصان کو مینج کرنا اس وقت بڑا چیلنج ہے۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران علی پرویز ملک نے کہا کہ گیس کے گھریلو صارفین 1 کروڑ کے قریب ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم صارفین پر لیوی میں اضافہ ایک آپشن ہے، ابھی فیصلہ نہیں ہوا، پیٹرولیم لیوی میں اضافے سے غریب طبقے پر بوجھ کم آئے گا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ بجلی کے شعبے میں گیس کی کھپت کم ہونے کا وزیرِ توانائی بہتر بتا سکتے ہیں۔اُن کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں گردشی قرض کا مسئلہ حل کرنا ہے، حل بتا دیں، تمام تر کوشش ہے...
    ملک میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ ایک بار پھر شدت اختیار کرتا جارہا ہے، جس پر ایم کیو ایم پاکستان نے بھی استحکامِ پاکستان پارٹی کی حمایت کرتے ہوئے پارٹی سربراہ عبدالعلیم خان کی تجویز کی تائید کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی امین الحق نے کہا کہ نئے صوبوں کا قیام اب محض ایک سیاسی نعرہ نہیں بلکہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک ناگزیر ضرورت بن چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کم از کم 12 صوبے ہونے چاہییں تاکہ انتظامی امور کو مؤثر بنایا جا سکے۔ انہوں نے مثال دیتے ہوئے...
    ملک کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز متعدد مقامات سے بند رکھی گئی ۔ ترجمان کے مطابق دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 لاہور سے ہرن مینار، ایم 3 فیض پور سے رجانہ ، موٹر وے ایم 5 پر ملتان سے ظاہر پیر تک اورلاہورسیالکوٹ موٹروے ایم11 بھی دھند کی وجہ سے بند رکھی گئی ترجمان موٹر ویز پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ڈرائیورز فوگ لائٹس استعمال کریں ۔
    ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹروے ایم ون رشکئی سے پشاور، ایم ٹو ہرن مینار سے ٹھوکرنیاز بیگ، ایم تھری فیض پور سے رجانہ، ایم فائیو ملتان سے ظاہر پیر اور روہڑی سے رحیم یار خان تک بند کردیا گیا۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے مین ٹول پلازہ سے سمبڑیال تک بند کی گئی ہے، موٹروے پولیس نے غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ دوسری جانب ملک کے مختلف شہروں کی فضا انتہائی آلودہ ہے، فیصل آباد 574 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق ، لاہور 310 ایئر انڈیکس کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر...
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے برطانیہ کی وزیرِ مملکت برائے بین الاقوامی ترقی بیرونس چیپ مین نے اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ، ہیڈ آف لاہور آفس بین وارننگٹن، ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر سیم والڈک اور سینئر پولیٹیکل ایڈوائزر اویس شاہ، صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خاں اور سیکرٹری جنرل چودھری عامر حبیب بھی موجود تھے۔ اس موقع پر سپیکر ملک محمد احمد خاں نے برطانوی پاکستانی کمیونٹی کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ برطانوی پاکستانی کمیونٹی تجارت اور سرمایہ کاری کے ذریعے پاک برطانیہ تعلقات کو مزید مضبوط بنا رہی ہے۔ سپیکر ملک محمد احمد خاں نے برطانوی حکومت کے مسلسل تعاون پر اظہارِ تشکر بھی کیا۔ ملاقات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ