2026-07-24@16:22:39 GMT
تلاش کی گنتی: 3564
«سال جولائی»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکریٹری جنرل مولانا غفور حیدری نے گھریلو تشدد بل اور کم سنی کی شادیوں سے متعلق قانون سازی کی مخالفت کی وجوہات واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قوانین نہ صرف غیر شرعی اور غیر آئینی ہیں بلکہ ملک کے خاندانی نظام کے بھی منافی ہیں، ایسی قانون سازی سے والدین کو بلیک میل کیا جائے گا اور معاشرے میں انتشار پیدا ہوگا۔مولانا غفور حیدری نے کہا کہ پاکستان کے آئین میں واضح طور پر درج ہے کہ قرآن و سنت کے خلاف کوئی قانون نہیں بنایا جا سکتا جبکہ شادی اور خاندانی معاملات سے متعلق حالیہ بلز آئین اور اسلامی تعلیمات سے متصادم ہیں، حکومت کی جانب سے...
سلمان اکرم راجہ(فائل فوٹو)۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ تین سال سے معیشت کی بہتری کا جھوٹ بولا جا رہا ہے۔ لاہور میں اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے ہمراہ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ صنعتیں بند ہو رہی ہیں اور لوگ بےروزگار ہو رہے ہیں، سرمایہ کار پاکستان چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ سلمان اکرم راجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں کوئی قانون نہیں ہے، نہ ووٹ کی عزت ہے۔ پنجاب کے ارکان ہر قسم کی فسطائیت کے باوجود اپنے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ راجہ ناصر عباس نے بھی کہا ہے بانی پی ٹی...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاورڈویژن نےدعویٰ کیا ہےکہ رواں مالی سال کے اختتام تک سرکلر ڈیٹ مکمل کنٹرول میں آ جائے گا،1225 ارب روپےسرکلر ڈیٹ سیٹلمنٹ پلان 6 سال میں مکمل ہوگا,گردشی قرض میں 223 ارب روپے اضافے کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا ۔ ترجمان پاورڈویژن کاکہنا ہےگزشتہ سال جولائی تا نومبر کےدوران سرکلرڈیٹ کا موازنہ غلط ہے،درست موازنہ پچھلےسال کی اسی مدت سےہونا چاہیے،بینکوں سےمعاہدے کا سرکلر ڈیٹ فلو سےکوئی تعلق نہیں بینکوں سے معاہدہ مہنگےقرضےکی ری فنانسنگ کیلئےتھا،دسمبر 2025 میں سرکلرڈیٹ فلومیں نمایاں کمی ہوئی۔ جولائی تادسمبر نیٹ اضافہ 80 ارب سےکم رہا،مالی سال دو ہزار 24- 25میں سرکلر ڈیٹ کم ہوکر 1614 ارب روپےپرآگیا،ڈسکوز کے نقصانات ایک سال میں 193 ارب روپےکم ہوئے،سرکلرڈیٹ میں موسمی اتار...
سٹی 42: 8 فروری 2024 کے انتخابات کے دوسال مکمل ہونے پر جےیوآئی کا دھاند لی کے خلاف جلسہ عام کا فیصلہ کیا ۔ مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری کو راولپنڈی میں جلسہ عام کا اعلان کردیا ۔8 فروری کو دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف راولپنڈی میں جلسہ ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے جےیوآئی راولپنڈی اور اسلام آباد کی جماعت کو جلسہ کی تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت کردی۔
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین میں واضح طور پر درج ہے کہ قرآن و سنت کے خلاف کوئی قانون سازی نہیں کی جا سکتی لہٰذا اگر پارلیمنٹ قرآن و سنت کے منافی قوانین منظور کرے تو یہ آئین سے انحراف کے مترادف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جن افراد نے پارلیمنٹ میں بیٹھ کر آئین کی خلاف ورزی کی ہے، ان پر آرٹیکل 6 کا اطلاق ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان جو کچھ کر رہے ہیں وہ آئین کے مطابق کر رہے ہیں کیونکہ آئین قرآن و سنت کی بات کرتا ہے۔ میں مولانا کو تجویز دے رہا ہوں کہ چاروں صوبوں میں اجتماعی شادیوں...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کو دو سال مکمل ہونے پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے مبینہ دھاندلی کے خلاف جلسہ عام منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری کو راولپنڈی میں جلسہ عام کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی کارکنوں کو بھرپور تیاریوں کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے جے یو آئی راولپنڈی اور اسلام آباد کی تنظیموں کو جلسے کے انتظامات فوری طور پر شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق جلسے میں انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا اور عوام کو پارٹی مؤقف سے آگاہ کیا جائے...
جمیعت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کم عمری کی شادی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بل سے والدین کو بلیک میل کیا جائے گا۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ آئین میں بھی کہا گیا ہے کہ قران و سنت کے خلاف کوئی قانون نہیں بنے گا، حکومت کا شادی سے متعلق بل پاس کرنا ائین اور سنت کے خلاف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون کے پاس ہونے کے بعد بچوں کو سمجھانے کےلیے ڈانٹنا ڈپٹ قابل جرم ہوگا۔
پشاور میں جمعیت طلبہ عربیہ کے مرکزی سالانہ تین روزہ اجتماع ارکان و امیدواران سے خطاب کرتے ہوئے سابق امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ امریکہ نے افغانستان اور عراق میں لاکھوں مسلمانوں کو شہید کیا، ایسے میں اگر ڈونلڈ ٹرمپ نوبل انعام کے لیے موزوں قرار پاتے ہیں تو پھر ہلاکو خان اور چنگیز خان کو بھی یہ اعزاز دیا جانا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ امن بورڈ میں فلسطین کی آزادی کا کوئی ذکر موجود نہیں، بلکہ عالمی طاقتیں ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں۔ مرکز اسلامی پشاور میں جمعیت طلبہ عربیہ کے مرکزی سالانہ تین روزہ اجتماع ارکان و امیدواران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے...
مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں کہا ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی جارحیت کو تقویت اور حماس کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ جو کام نیتن یاہو نہ کرسکا وہ اب امن بورڈ کے نام پر شروع ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اتفاق رائے کے بغیر امن بورڈ کا حصہ بن گئے، ہمیں نہیں پتا امن بورڈ کے نکات کیا ہیں۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے کہا ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی جارحیت کو تقویت اور حماس کو دھمکیاں دے رہا ہے، ہم ایسے فورم میں جارہے ہیں جس کا آغاز دھمکیوں سے ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امن...
مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پانچوں افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم اس المناک واقعہ کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات محض ایک سماجی تقریب پر حملہ نہیں ہوتے بلکہ پورے معاشرے کے اجتماعی احساسات پہ گہرا اثر ڈال جاتے ہیں جس سے سوسائٹی سسک کے رہ جاتی ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہماری ریاستی مشینری اور سرکاری فورسز قیام امن کے لیے اپنی کوششوں اور قربانیوں کا ذکر تو نہایت زور شور سے کرتے ہیں لیکن عوام کے دکھوں کا...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کا ٹرمپ کے نام نہاد غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ کسی صورت قبول نہیں، فیصلہ پر قوم کو اعتماد میں لیا گیا نہ ہی معاملہ وفاقی کابینہ میں زیرِ غور آیا۔ پچیس کروڑ عوام بھیڑ بکریاں نہیں کہ حکمران جو فیصلہ کریں قوم من و عن تسلیم کرلے۔ مرکز الاسلامی پشاور میں جمعیت طلبہ عربیہ کے مرکزی سالانہ تین روزہ اجتماع ارکان و امیدواران سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے ایک دفعہ پھر زور دیا کہ اسلام آباد اور کابل مسائل کا حل مذاکرات سے نکالیں۔ خیبر پختونخوا اور ضم شدہ قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن مسائل کا حل نہیں۔...
سرکاری فورسز قربانیوں کا ذکر تو زور شور سے کرتی ہیں، دہشتگردی بڑھتی چلی جارہی ہے شادی کی تقریب پر خودکش حملے میں شہید ہونیوالوں کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پانچوں افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم اس المناک واقعہ کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات محض ایک سماجی تقریب پر حملہ نہیں ہوتے بلکہ پورے معاشرے کے اجتماعی احساسات پہ گہرا اثر ڈال جاتے ہیں جس سے سوسائٹی سسک کے رہ جاتی ہے۔مولانا فضل الرحمن نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے گزشتہ شب ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے پانچوں افراد کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات محض ایک سماجی تقریب پر حملہ نہیں ہوتے بلکہ پورے معاشرے کے اجتماعی احساسات پر گہرا اثر ڈال جاتے ہیں جس سے سوسائٹی سسک کے رہ جاتی ہے‘ ہماری ریاستی مشینری اور سرکاری فورسز قیام امن کے لیے اپنی کوششوں اور قربانیوں کا ذکر تو نہایت زور شور سے کرتے ہیں لیکن عوام کے دکھوں کا مداوا نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کے مصداق بدامنی...
اسلام ٹائمز: مولانا غلام جعفر مرتضوی نے برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقامات مقدسہ کو شدت پسند تکفیریوں کی نجاست سے دور کرنا اور شام کو محفوظ بنانا یہ سارے کے سارے کارنامے شہید سلیمانی کے نام ہیں۔ آج غزہ، عراق، شام، فلسطین اور لبنان میں امن و استحکام نظر آتا ہے وہ شہید سلیمانی کا مرہون منت ہے۔ رپورٹ: سید عدیل عباس بعض افراد کی شخصیت اس قدر طلسماتی ہوتی ہے کہ ان کی محبت سرحدوں کی محتاج نہیں ہوتی، مسلک و قومیت بھی ایسے لوگوں کیلئے اہمیت نہیں رکھتی۔ ایسی ہی ایک شخصیت حاج قاسم سلیمانی کی ہے، ایسے لوگ خدا شائد صدیوں میں پیدا کرتا ہے۔ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کو چھ...
محفل جشن سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ امام حسینؑ کائنات کے وہ نور ہیں جنہوں نے بنی نوعِ انسان کو تاریکی اور گمراہی سے نکال کر نور و ہدایت کی طرف رہنمائی کی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع نصیرآباد کی جانب سے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی میں واقع مسجد امام صادقؑ میں ولادت باسعادت حضرت امام حسینؑ اور حضرت ابو الفضل العباسؑ کے سلسلے میں جشن و محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت علامہ مقصود علی ڈومکی اور ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے صوبائی آرگنائزر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر...
۔ تقریب کی سربراہی مرکزی انجمن امامیہ گلگت اور ہیئتِ آئمہ جماعت گلگت کی جانب سے کی گئی، جہاں علمائے کرام نے سیرتِ امام حسینؑ پر روشنی ڈالی اور آپؑ کی قربانی کو حق و باطل کے معرکے میں مشعلِ راہ قرار دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو گلگت مرکزی جامع مسجد میں یوم ولادت حضرت امام حسین کا جشن گلگت مرکزی جامع مسجد میں یوم ولادت حضرت امام حسین کا جشن گلگت مرکزی جامع مسجد میں یوم ولادت حضرت امام حسین کا جشن گلگت مرکزی جامع مسجد میں یوم ولادت حضرت امام حسین کا جشن گلگت مرکزی جامع مسجد میں یوم ولادت حضرت امام حسین کا جشن گلگت مرکزی جامع مسجد...
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے خودکش حملے میں شہید ہونے والے پانچ افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس سانحے پر متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ گزشتہ شب اہلِ خانہ سے ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کے واقعات صرف ایک تقریب پر حملہ نہیں ہوتے بلکہ پورے معاشرے کے اجتماعی احساسات کو زخمی کر دیتے ہیں اور سوسائٹی کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی ادارے اور سرکاری فورسز قیامِ امن کے لیے اپنی قربانیوں اور کوششوں کا ذکر...
غزہ امن بورڈ سے متعلق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی قوت جارحیت کو تقویت دے رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے؟۔ غزہ امن بورڈ سے متعلق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی قوت جارحیت کو تقویت دے رہا ہے، ٹرمپ حماس کو دھمکیاں دے رہا ہے ، امریکا نے افغانستان، عراق، لیبیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ اسرائیل ایران...
ذرائع کے مطابق غزہ پیس پلان کے حوالے سے احسن اقبال نے حکومت پاکستان کی پوزیشن سے مولانا فضل الرحمان کو آگاہ کیا اور انہیں قائل کرنے کی کوشش کی کہ وہ حکومتی فیصلے کی مخالفت نہ کریں۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے اپنے تحفظات احسن اقبال کے سامنے رکھے، جس پر احسن اقبال نے کہا کہ وہ اس کا جواب لیکر دوبارہ ملاقات کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر احسن اقبال مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں غزہ پیس معاہدے سمیت مختلف قومی و بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ احسن اقبال نے ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان کے غزہ پیس معاہدے سے...
میں آپ کے قانون کو چیلنج کرتا ہوں آپ میرا مقابلہ کیسے کرتے ہیں، ایسے قوانین ملک میں نہیں چلنے دیں گے، جس نے یہ قانون بنایا اس مائنڈ سیٹ کیخلاف ہوں ،سربراہ جے یو آئی کا حکومت کو چیلنج نواز اور شہبازغلامی قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم قبول نہیں کریں گے،25 کروڑ انسانوں کو ہانکنا قبول نہیں ، ڈنگ ٹپاؤ کی سیاست مناسب نہیں،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس قانون سازی کو اسلامی نظریاتی کونسل بھیجتے تو اچھا ہوتا، میں آپ کے قانون...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جمعیت علما اسلام سندھ کے امیر مولانا عبدالقیوم ھالیجوی، صوبائی قائم مقام جنرل سیکرٹری مولانا محمد صالح انڈہڑ اور صوبائی رہنماؤں ڈاکٹر اے جان انصاری ڈاکٹر اے جی انصاری۔ سلیم سندھی،مولانا محمد غیاث، مولانا عبدالحمید مہر نے کہا ہے کہ غزہ کے معاملے پر عالمی طاقتوں کی نئی سیاست کا آغاز خطے میں امن کے بجائے نئے تنازعات کو جنم دے رہی ہے۔اس امن منصوبے فلسطینیوں کو شامل کرنے سے امن نہیں ہوسکتا دوسری طرف فلسطینیوں کے قاتل نیتن یاہو کا شامل ہرنا فلسطینیوں کے بے گناہ خون سے کھیلنے کے مترادف ہے۔جے یو آئی کے صوبائی امیر مولانا عبدالقیوم ہالیجوی نے مدرسہ سراج العلوم جیکب اباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوادر ( نمائندہ جسارت) ممبر صوبائی اسمبلی و امیر جماعت اسلامی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ، بنو قابل پاکستان کے سینئر منیجر محمد معاویہ، بنو قابل بلوچستان کے ڈائریکٹر طیب فرید خان، ضلع گوادر کے کوآرڈینیٹر نادل صالح ،مولانا لیاقت بلوچ، واجہ عبدالمجید و دیگر نے سینیٹر محمد اسحاق کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بنو قابل پروگرام کے تحت 25 جنوری کو گوادر میں ٹیسٹ منعقد کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بنو قابل ملک کے دیگر علاقوں کے بعد بلوچستان میں متعارف کرایا گیا ہے اور اب تک کوئٹہ اور نصیر آباد کے بعد گوادر میں بھی نوجوانوں کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتاہوں، یہ غلامی نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی قوت جارحیت کو تقویت دے رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ حماس کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ افغانستان، عراق، لیبیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کے بعد تفتان کی...
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے تحت یکجہتی فلسطین و کشمیر امن سیمینار، ایران کیخلاف امریکی دھمکیوں کی مذمت
اسلام ٹائمز: اپنے خطاب میں علماء مشائخ اور سیاسی زعماء نے کہا کہ فلسطین میں امریکی صدر ٹرمپ کا جانبدارانہ متنازعہ امن منصوبہ غاصب قابض ظالم اسرائیل کو تقویت دینے اور حماس سمیت مجاہدین کو غیر مسلح و کمزور کرنے کی گھناؤنی سازشوں کا ناقابل قبول حصہ ہے، پاکستان کی غیور افواج حماس کو غیر مسلح کرنے اور اسرائیل کے جارحانہ عزائم کو تقویت دینے کیلئے کسی صورت امریکی و استعماری دباؤ میں آکر غزہ نہیں جائے گی۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: میثم عابدی متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیر اہتمام محاذ کے 18سالہ یوم تاسیس کے موقع پر یکجہتی فلسطین و کشمیر امن سیمینار میں شریک مختلف مکاتب فکر کے جید علماء مشائخ، سیاسی زعماء سمیت صدر محفل علامہ مرزا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں غزہ پیس معاہدے سمیت مختلف قومی و بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ احسن اقبال نے ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان کے غزہ پیس معاہدے سے متعلق تحفظات بغور سنے۔ مولانا فضل الرحمان نے اسرائیل اور فلسطین کے معاملے پر حکومتی پالیسیوں سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امتِ مسلمہ کے جذبات کو مدنظر رکھنا ناگزیر ہے، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اوردیگر اہم امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے بعض حکومتی فیصلوں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر احسن اقبال مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ہم نیوزکے مطابق ملاقات میں غزہ پیس معاہدے سمیت مختلف قومی و بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ احسن اقبال نے ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان کے غزہ پیس معاہدے سے متعلق تحفظات بغور سنے۔ مولانا فضل الرحمان نے اسرائیل اور فلسطین کے معاملے پر حکومتی پالیسیوں سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امتِ مسلمہ کے جذبات کو مدنظر رکھنا ناگزیر ہے، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اوردیگر اہم امور پر بھی گفتگو کی گئی۔مولانا فضل الرحمان نے بعض حکومتی فیصلوں پرعدم اطمینان کا اظہار کیا اور اپوزیشن کے مؤقف...
کم عمری کی شادی کا قانون غیر اسلامی ہے، 18 سال سے چھوٹے نوجوانوں کی شادیاں کرواں گا، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 18 سال سے کم عمر افراد کی شادی سے متعلق قانون سازی کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس قانون کو تسلیم نہیں کرتے اور اس کی خلاف ورزی کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان جیل میں کیوں ہیں؟ سیاستدان کی گرفتاری اور ملاقات پر پابندی کے حق میں نہیں، مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا کہ وہ اس قانون کے خلاف شدید احتجاج ریکارڈ کرا رہے ہیں اور وہ اس قانون کی خلاف ورزی کریں گے اور 18 سال سے کم عمر افراد کی شادیاں کروائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے قوانین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت، امریکا، اسرائیل اور حالیہ قانون سازی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف کھڑے ہو سکتے تھے تو موجودہ حکمرانوں اور ان کی پالیسیوں کے خلاف بھی نکل سکتے ہیں۔مولانافضل الرحمن کا کہنا تھا کہ غلامی اگر نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، امریکا ماضی میں افغانستان، عراق اور لیبیا کو تباہ کر چکا ہے اور اب بھی خطے میں عدم استحکام پھیلایا جا رہا ہے، اسرائیل ایران پر حملے کے بعد تفتان...
میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا ؛18 سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کرواؤں گا؛مولانا فضل الرحمٰن کا پارلیمنٹ میں اعلان
ویب ڈیسک : جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کراؤں گا۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے کہاکہ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ دباؤ میں ہیں۔جس پر اسپیکرقومی اسمبلی نے جواب دیا کہ یہ ایسی کرسی ہے جس سے نہ حکومت خوش ہوتی ہے نہ اپوزیشن۔ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ میں18...
سید مراد علی شاہ نے کہا کہ حضرت امام حسینؑ نے اسلام کی بقا کے لیے عظیم قربانی پیش کی اور ظلم و جبر کے سامنے ڈٹ جانے کا عملی نمونہ قائم کیا، امام حسینؑ کا کردار آج بھی دنیا بھر میں ظلم کے خلاف جدوجہد اور حق کی حمایت کا پیغام دیتا ہے۔ کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نواسۂ رسول ﷺ حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام حسینؑ کی ولادت ہم سب کے لیے باعثِ برکت ہے اور یہ دن پوری امتِ مسلمہ کے لیے خوشی اور فخر کا پیغام لے کر آتا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ حضرت علیؑ اور بی...
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس قانون سازی کو اسلامی نظریاتی کونسل بھیجتے تو اچھا ہوتا، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی شادیاں کراؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنا شدید احتجاج ایوان میں ریکارڈ کرا رہا ہوں، ہم ایسے قوانین اس ملک میں نہیں چلنے دیں گے، میں آپ کے اس مائنڈ سیٹ کے خلاف ہوں جس نے یہ قانون بنایا، یہ ڈنگ ٹپاؤ کی سیاست مناسب نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شریعت کا معاملہ ہو تو اُسے اسلامی نظریاتی کونسل بھیج دیا جائے لیکن...
فائل فوٹو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر سے کہا کہ مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ آپ دباؤ میں ہیں۔اس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ یہ ایسی کرسی ہے جس سے نہ حکومت خوش ہوتی ہے نہ اپوزیشن۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس قانون سازی کو اسلامی نظریاتی کونسل بھیجتے تو اچھا ہوتا، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی شادیاں کراؤں گا۔انہوں نے کہا کہ میں اپنا شدید احتجاج ایوان میں ریکارڈ کرا رہا ہوں، ہم ایسے قوانین...
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے خلاف نکل سکتا ہوں تو ان کے خلاف بھی نکل سکتاہوں، یہ غلامی نواز شریف اور شہباز شریف قبول کرنا چاہتے ہیں تو انہیں مبارک، ہم غلامی قبول نہیں کریں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر پیس بورڈ کے نکات میں تبدیلیاں ہوئیں تو آپ کیوں گئے، ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کی قوت جارحیت کو تقویت دے رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ حماس کو دھمکیاں دے رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان، عراق، لیبیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کے بعد تفتان کی سرحد پر کھڑا ہوگا، اسرائیل کے پہلے...
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اسپیکر سے کہا کہ مجھے محسوس ہورہا ہے کہ آپ دباؤ میں ہیں۔ اس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ یہ ایسی کرسی ہے جس سے نہ حکومت خوش ہوتی ہے نہ اپوزیشن۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس قانون سازی کو اسلامی نظریاتی کونسل بھیجتے تو اچھا ہوتا، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی شادیاں کراؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنا شدید احتجاج ایوان...
فلور ملز ایسوسی ایشن کے صدر نعیم بٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج گندم کا نرخ 13 ہزار 5 سو روپے ہے، 3 ہزار روپے 20 کلو تھیلے کا نرخ ہوگیا ہے، پنجاب سے آٹے کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو رمضان میں مزید آٹا مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فلور ملز مالکان نے خیبر پختونخوا حکومت کا آٹا فارمولا مسترد کردیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے صدر نعیم بٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج گندم کا نرخ 13 ہزار 5 سو روپے ہے، 3 ہزار روپے 20 کلو تھیلے کا نرخ ہوگیا ہے، پنجاب سے آٹے کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو رمضان میں مزید آٹا مہنگا ہونے کا امکان ہے،...
بورڈ آف پیس میں یورپ شامل نہ ہوا مگر شہباز شریف قاتل نتین یاہو کیساتھ مشاورت کرینگے، سربراہ جے یو آئی کاقومی اسمبلی سے خطاب امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یورپ و فرانس سمیت بہت سے ممالک نے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے انکار کردیا، ہمارے وزیر اعظم شہباز شریف اس قاتل نتین یاہو کے ساتھ بیٹھ کر امن پر مشاورت کررہے ہوں گے؟قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں محمود خان اچکزئی کو مبارک باد دیتا ہوں کہ وہ اپوزیشن لیڈر بنے، محمود خان اچکزئی ایک تجربہ کار اور منجھے ہوئے سیاستدان ہیں، امید ہے حکومت نے سنجیدگی دکھائی تو اپوزیشن اور حکومت ملکر پاکستان کو مشاورت...
علامہ جواد نقوی نے کہا کہ پاکستان ایک عظیم عالم دین سے محروم ہوگیا، مولانا فضل رحیم اشرفی نے اتحاد امت کیلئے خدمات لائق تحسین ہیں۔ علامہ جواد نقوی نے مولانا فضل رحیم اشرفی کی دینی خدمات کو بھی سراہا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی کی جامعہ اشرفیہ آمد، مہتتم جامعہ اشرفیہ مولانا حافظ فضل رحیم اشرفی کے انتقال پر ان کے صاحبزادے سے اظہار تعزیت کیا۔ علامہ جواد نقوی نے کہا کہ پاکستان ایک عظیم عالم دین سے محروم ہوگیا، مولانا فضل رحیم اشرفی نے اتحاد امت کیلئے خدمات لائق تحسین ہیں۔ علامہ جواد نقوی نے مولانا فضل رحیم اشرفی کی دینی خدمات کو بھی سراہا۔ اس موقع پر مولانا فضل رحیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
قائد ملت جعفریہ آغا راحت حسین نے خوبصورت چراغاں پر ملت کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنہوں نے اس پرمسرت موقع پر پہاڑوں اور گھروں کو سجا کر اپنی گہری عقیدت، محبت اہل بیتؑ اور دینی شعور کا عملی ثبوت پیش کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو یوم ولادت حضرت امام حسینؑ کے موقع پر گلگت کے پہاڑوں، مساجد پر چراغاں یوم ولادت حضرت امام حسینؑ کے موقع پر گلگت کے پہاڑوں، مساجد پر چراغاں یوم ولادت حضرت امام حسینؑ کے موقع پر گلگت کے پہاڑوں، مساجد پر چراغاں یوم ولادت حضرت امام حسینؑ کے موقع پر گلگت کے پہاڑوں، مساجد پر چراغاں یوم ولادت حضرت امام...
پشاور: فلور ملز مالکان نے خیبرپختونخوا حکومت کا آٹا فارمولا مسترد کردیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے صدر نعیم بٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج گندم کا نرخ 13 ہزار 5سو روپے ہے، 3 ہزار روپے 20 کلو تھیلے کا نرخ ہوگیا ہے، پنجاب سے آٹے کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو رمضان میں مزید آٹا مہنگا ہونے کا امکان ہے، فلور ملز انڈسٹری نقصان کا شکار ہے، حکومت نے 15 سو ٹن گندم دینے کا فیصلہ کیا ہے جو انتہائی کم ہے۔ نعیم بٹ نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے اپنا نرخ دیا ہے وہ ناقابل قبول ہے، خیبرپختونخوا حکومت نے گندم کا جو فارمولا دیا ہے اس سے فلور مل انڈسٹری بند ہوجائے گی، عوام...
—فائل فوٹو جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہاں زندہ رہنے کے لیے طالبان کو بھتہ دینا ضروری ہے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری افسران انہیں بھتہ دیتے ہیں، ہم یہاں جو بجٹ پاس کرتے ہیں ان کا 10 فیصد حصہ رکھ کر پاس کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے کئی سیاہ دن دیکھے ہیں، 8 فروری یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے، پاکستان کے ساتھ بہت ظلم کیے گئے ہیں مگر 8 فروری کو انتہا کر دی گئی۔ اطمینان ہے کہ پاکستان کا دفاع...
جرمن کار ساز کمپنی آؤڈی نے جو اس سیزن میں ساؤبر ٹیم کو خریدنے کے بعد فارمولا ون میں اپنا باقاعدہ آغاز کرنے جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فارمولا ون ڈرائیور کارلوس سینز کی تیز رفتاری کام آگئی، قیمتی گھڑی بازیاب کمپنی نے اپنی تاریخ کی پہلی سنگل سیٹر ریسنگ کار متعارف کرا دی۔ کمپنی نے سنہ 2030 تک عالمی چیمپیئن شپ جیتنے کے عزم کا بھی اظہار کیا ہے۔ آؤڈی کی اس نئی کار کو آؤڈی آر 26 کا نام دیا گیا ہے جس کا ڈیزائن زیادہ تر سرمئی رنگ پر مشتمل ہے جبکہ پچھلے ونگ پر جرمن برانڈ کے مشہور 4 دائروں والے لوگو کو سرخ رنگ میں نمایاں کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ ڈیزائن گرڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک کی بین الاقوامی دینی درس گاہ جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن کراچی کے شیخ الحدیث مولانا قاری مفتاح اللہ 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ان کی وفات سے بڑا علمی خلاپیدا ہوگیا۔میڈیا کوآرڈینیٹر وفاق المدارس العربیہ مولانا طلحہ رحمانی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا مولانا قاری مفتاح اللہ مرحوم نے جامعہ بنوری ٹاؤن میں51 برس دینی و علمی خدمات انجام دیں،مولانا مرحوم نے اپنی تعلیم کا آغاز جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاؤن میں 1965ء میں کیا اور نو سال کے بعد سند فراغ حاصل کی،آپ کے اساتذہ میں محدث العصر حضرت علامہ سید یوسف بنوری،مولانا مفتی ولی حسن ٹونکی، مولانا محمد ادریس میرٹھی،مولانا فضل محمد سواتی،مولانا...
ویب ڈیسک: جامعہ بنوری ٹاؤن کے شیخ الحدیث، ممتاز عالمِ دین مولانا قاری مفتاح اللہ انتقال کر گئے۔ ان کی وفات پر علمی و دینی حلقوں میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مولانا قاری مفتاح اللہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی رحلت علمی دنیا کے لیے بڑا نقصان ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا قاری مفتاح اللہ ایک ثقہ عالم، کہنہ مشق مدرس، صاحبِ طرز خطیب، علمِ قرأت کے ماہر اور علومِ عقلیہ و نقلیہ کے جامع تھے۔ کابل: چینی ریسٹورنٹ میں دھماکہ،7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی مولانا فضل الرحمان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی جانب سے جاری کی گئی تازہ کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جولائی سے ستمبر کے دوران ملک بھر میں کروڑوں ویڈیوز پلیٹ فارم سے ہٹا دی گئیں۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی میں ٹک ٹاک نے پاکستان میں کمیونٹی اصولوں کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 2 کروڑ 81 لاکھ 98 ہزار 284 ویڈیوز حذف کیں، جو مواد کی نگرانی کے حوالے سے ایک نمایاں پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس عرصے کے دوران پیشگی طور پر مواد کی نشاندہی اور حذف کرنے کی شرح انتہائی بلند رہی۔ پاکستان میں ٹک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے وینزویلا کے صدر کو اغواء کرنے کے بعد دنیا ایٹمی جنگ کے خطرات سے دوچار ہے۔ شور کوٹ میں اپنی رہائش گاہ پر وانا اور لکی مروت کے عمائدین سے ملاقات میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ کمیونزم اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کی ناکامی کے بعد عالمی نظام میں غیر معمولی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، پرانے سیاسی و اقتصادی نظاموں کی ٹوٹ پھوٹ نے دنیا کو جھنجھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سیاست کے تیزی سے تبدیل ہوتے تناظر میں پاکستان کی اجتماعی قومی قیادت کی بصیرت کی آزمائش...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر پاکستان میں مجموعی طور پر 2 کروڑ81 لاکھ 98ہزار 284ویڈیو حذف کی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی جانب سے رواں مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کی کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کر دی۔ جس سے ٹک ٹاک کے صارفین کو ایک محفوظ ڈیجیٹل ماحول فراہم کرنے کا عزم ظاہر ہوتا ہے۔ ماہ جولائی سے ستمبر کے عرصہ کے اعداد و شمار پر مشتمل یہ رپورٹ اُن پیشگی اقدامات کی تفصیل فراہم کرتی ہے جو ٹک ٹاک نے اپنی کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والے کانٹنٹ کی نشاندہی اور اُسے حذف کرنے...
اسلام آباد: پاکستان کے کسی بھی مقام پر شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، یکم شعبان المعظم 21 جنوری بروز بدھ کو ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزارت مذہبی امور سپارکو اور محکمہ موسمیات کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں مفتی ضمیر احمد ساجد، علامہ شبیر حسن میثمی، مفتی محمد اقبال نعیمی، مفتی عبدالسلام جلالی، مولانا ابوبکر صدیق، مولانا ہارون الرشید بالاکوٹی، علامہ سجاد حسین جوادی، پیر محمد ممتاز احمد، ضیاء نظامی، علامہ قاضی غفار قادری و دیگر نے شرکت کی۔ کمیٹی کے مطابق پاکستان کے اکثر و بیشتر مقامات پر مطلع ابر آلود رہا، کچھ...
سیاسی اختلافات کو بڑھانے کے بجائے ملک میں قومی اتحاد اور ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے زور دیا ہے کہ بدلتے ہوئے عالمی سیاسی منظرنامے میں پاکستان کی قومی قیادت کی بصیرت کو سنجیدہ چیلنج کا سامنا ہے، اور ایسے نازک حالات میں سب سے اہم کام یہ ہے کہ سیاسی اختلافات کو بڑھانے کے بجائے ملک میں قومی اتحاد اور ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے۔ شور کوٹ میں وانا اور لکی مروت کے عمائدین سے ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ امریکا کی جانب سے وینزویلا کے صدر کے اغواء کے بعد دنیا ایٹمی تنازعے کے سنگین خطرے سے دوچار ہو گئی ہے۔ ان کے مطابق کمیونزم اور سرمایہ دارانہ نظام کی ناکامی نے عالمی نظام میں بے پناہ تبدیلیاں پیدا کردی ہیں...
ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے وینزویلا کے صدر کو اغواء کرنے کے بعد دنیا ایٹمی جنگ کے خطرات سے دوچار ہے۔ شور کوٹ میں اپنی رہائش گاہ پر وانا اور لکی مروت کے عمائدین سے ملاقات میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ کمیونزم اور سرمایہ دارانہ جمہوریت کی ناکامی کے بعد عالمی نظام میں غیر معمولی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، پرانے سیاسی و اقتصادی نظاموں کی ٹوٹ پھوٹ نے دنیا کو جھنجھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سیاست کے تیزی سے تبدیل ہوتے تناظر میں پاکستان کی اجتماعی قومی قیادت کی بصیرت کی آزمائش شروع ہوگئی...
جے یوآئی کے سابق ممبرقومی اسمبلی مولانا محمد یوسف انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مولانا محمدیوسف چنددنوں سے اسلام آباد کے اسپتال میں زیرعلاج تھے،مولانا قاری محمدیوسف کی نمازجنازہ آج 3بجے جامعہ اشاعت الاسلام بٹگرام میں ادا کی جائے گی۔ قاری محمد یوسف 2 بار جمعیت علماء اسلام کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ مولانا محمدیوسف 2002ء اور 2013ء کے الیکشن میں بٹگرام سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے، مولاناقاری محمدیوسف دارالعلوم اشاعت الاسلام کے مہتتم بھی تھے۔
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جے یوآئی کے سابق ممبرقومی اسمبلی مولانا محمد یوسف انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کےمطابق خاندانی ذرائع کاکہنا ہے کہ مولانا محمدیوسف چنددنوں سے اسلام آباد کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے، مولانا قاری محمدیوسف کی نمازجنازہ 3بجے جامعہ اشاعت الاسلام بٹگرام میں ادا کی جائے گی۔ قاری محمد یوسف 2 بار جمعیت علماء اسلام کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں۔ مولانا محمدیوسف 2002ء اور 2013ء کے الیکشن میں بٹگرام سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے، مولاناقاری محمدیوسف دارالعلوم اشاعت الاسلام کے مہتتم بھی تھے۔ گل پلازا میں آگ کس دکان میں لگی؟ فائر بریگیڈ حکام نے بتادیا مزید :
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایوب نیشنل پارک راولپنڈی میں قومی یکجہتی و پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ کانفرنس میں مکاتب فکر کے جید علماء‘ مشائخ عظام، راولپنڈی وگجر ات اور ڈویژنل و ڈسٹرکٹ ممبرز امن کمیٹی،زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف راولپنڈی ایاز محمود لاشاری اورمعروف سماجی شخصیات نے شرکت و خطاب کیاجن میں علامہ زبیر احمد ظہیر،عارف حسین واحدی، پیر سعادت علی شاہ،پیر چراغ الدین شاہ،مفتی اقبال رضوی،پادری آصف شہزاد،پادری سہیل پرویز،مفتی فتح محمد راشدی،ملک خاورشہزاد،قاضی عبدالغفار قادری، کاظم رضا نقوی،مولانا بلال گولڑوی،مولانا اسرار نقشبندی و دیگرموجود تھے۔ اس موقع پرکمشنر راولپنڈی عامر خٹک،ڈپٹی کمشنر ز و ڈی پی او زو دیگر موجود تھے۔مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا...
فائل فوٹو رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات میں خاطر خواہ کمی ہوئی، جس کی وجہ افغان بارڈر کی بندش اور ملکی پیداوار میں کمی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق جولائی تا دسمبر غذائی اجناس کی برآمدات 40 اعشاریہ29 فیصد سے برآمدات کا حجم 2 ارب 36 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں حجم تقریباً 4 ارب ڈالر تھا۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر چاول کی برآمدات میں 49 اعشاریہ 90 فیصد، سبزیوں کی برآمدات میں 36 اعشاریہ80 فیصد اور خشک میوہ کی جات کی برآمدات میں 63 اعشاریہ 78 فیصد تک کمی ہوئی۔جولائی تا دسمبر ٹیکسٹائل برآمدات میں ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات گرگئیں۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تادسمبرغذائی اجناس کی برآمدات میں40.29 فیصد کمی ہوئی اور اس عرصے میں غذائی اجناس کی برآمدات کاحجم 2ارب36کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں حجم تقریباً 4 ارب ڈالر تھا۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ دستاویز کے مطابق جولائی تا دسمبرچاول کی برآمدات میں 49.90 فیصد، سبزیوں کی برآمدات میں36.80 فیصد کمی ہوئی۔ادارہ شماریات نے بتایاکہ جولائی تا دسمبر ٹیکسٹائل برآمدات میں0.90 فیصداضافہ ہوا اور پہلی ششماہی میں ٹیکسٹائل برآمدات کاحجم 9 ارب 16 کروڑ ڈالر رہا جبکہ جولائی تادسمبر ملکی پلاسٹک کے سامان کی...
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی تجارت کو بڑا دھچکا لگ گیا۔سرکاری دستاویز کے مطابق 6 ماہ کے دوران پاکستان کے بڑے شعبوں کی برآمدات گرگئیں، جبکہ جولائی تا دسمبر غذائی اجناس کی برآمدات میں 40.29 فیصد تک کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔دستاویز میں بتایا گیا کہ پہلی ششماہی میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم 2 ارب 36 کروڑ ڈالر ریکارڈ ہوئی، جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں حجم تقریبا 4 ارب ڈالرتھا۔سرکاری دستاویز کے مطابق 6 ماہ کے دوران چاول کی برآمدات میں 49.90 فیصد، جولائی تا دسمبر سبزیوں کی برآمدات میں 36.80 فیصد، جبکہ مقامی خشک میوہ کی جات کی برآمدات میں 63.78 فیصد تک کمی ہوگئی۔اسی طرح جولائی تا دسمبر ٹیکسٹائل برآمدات...
—فائل فوٹو چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں معرکہ حق میں عظیم کامیابی دی، ساری دنیا آج ہماری صلاحیتوں کو مان رہی ہے۔ راولپنڈی میں قومی یکجہتی و پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت، دشمن ممالک، فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان پاکستان کو انتشار کی طرف لے جانا چاہتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے مریم نواز نے مساجد کے امام و علماء کو عزت و شرف بخشا: مولانا عبدالخبیر آزاد توہین مذہب کے مرتکب افراد کو سزا دینا ریاست کی ذمہ داری ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ ہم ان دشمنوں کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ تمہارے فتنے کامیاب نہیں ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)الخدمت سماجی خدمات کے 50ویں سال میں داخل ،50سالہ تقریبات کے سلسلے میں مقامی ہوٹل میں ’’سالانہ کانفرنس‘‘ کا اہتمام کیا گیا ، کانفرنس میں بانی جماعت اسلامی مولاناسید ابوالاعلیٰ مودودیؒ سمیت خدمت کے عمل میں شریک تمام اکابرین کو زبردست خراج عقید ت پیش کیا گیا ۔کانفرنس کے مہمان خصوصی امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن تھے ۔حافظ نعیم الرحمن نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم جنریشن زی کو تنہا نہیں چھو ڑیں گے۔کمپری ہنسو جنریشن زی کنیکٹ پر وگرام پورے ملک میں شروع کریں گے ۔الخدمت50 سال سے لوگوں کی خدمت کر رہی ہے اور خدمت کا یہ سلسلہ پورے پاکستان میں جاری ہے ،ہم نے اہل فلسطین کو بھی فراموش نہیں کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">باجوڑ (آن لائن) جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے عین باہر ہوا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں مولانا وحید گل کے گھر اور ان کی گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کی۔ مولانا وحید گل نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کوئی جانی...
ٹنڈوجام:دعوت اسلامی ٹنڈوجام کے معراج نبوی ﷺ کے اجتماع سے ضلع حیدرآباد کے مبلغ مولانا عامر اور دیگر علماء کرام خطاب کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
باجوڑ: خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر بم حملہ کیاگیا۔ پولیس کے مطابق بم زور دار دھماکے سے پھٹا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے میں گھر، حجرہ اور ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ۔ واقعے کے وقت مولانا وحید گل گھر پر موجود نہیں تھے، جس کے باعث وہ محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد مولانا وحید گل کے حجرے کے مرکزی گیٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کے فوراً بعد پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کر لیے اور تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔...
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر اور سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر بم حملہ کیاگیا۔ پولیس کے مطابق مولانا وحید گل کی رہائش گاہ پر گزشتہ روز بم حملہ کیا گیا جو زور دار دھماکے سے پھٹا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں گھر، حجرہ اور ایک گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ۔ پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد مولانا وحید گل کے حجرے کے مرکزی گیٹ کے قریب نصب کیا گیا تھا۔ واقعے کے وقت مولانا وحید گل گھر پر موجود نہیں تھے، جس کے باعث وہ محفوظ رہے۔ ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کا کہنا ہے کہ...
باجوڑ میں جماعت اسلامی کے نائب امیر کے گھر کے باہر بم دھماکا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز جماعت اسلامی کے نائب امیر اور سابقہ امیدوار برائے صوبائی اسمبلی مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا مولانا وحید گل کی رہائش گاہ کے عین باہر پیش آیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے نتیجے میں مولانا وحید گل کے گھر اور ان کی گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر...
ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے نائب امیر باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر بم دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکہ جماعت اسلامی کے سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی اور نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ مولانا وحید گل کے گھر کے باہر ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے مولانا وحید گل کے گھر اور گاڑی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا جبکہ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس، پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے ڈی پی او وقاص رفیق کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں ائی ای ڈی استعمال ہوا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( پ ر) قرآن کریم کو تلاوت کے ساتھ ساتھ اسے ترجمہ و تفسیر کے ساتھ سمجھ کر بھی پڑھا جائے اور اس کے پیغام کو آگے بھی پہنچایا جائے قرآن کریم وہی الٰہی ہے یہ قرب الٰہی خداوندی کا ذریعہ ہے رہتی دنیا تک کے لئے نسخہ کیمیاء ہے تمام علوم کا سرچشمہ ہے یہ ہدایات کا مجموعہ ہے، رحمتوں کا خزینہ ہے اور برکتوں کا منبح ہے قرآن کریم ایک ایسا دستور الٰہی ہے جس پر عمل پیرا ہوکر تمام مسائل حل کئے جاسکتے ہیں قرآن کریم ایک ایسا نور ہے جس سے گمراہی کے تمام اندھیرے دور کئے جاسکتے ہیں قرآن کریم ایک ایسا ساتھی ہے جو قبر و حشر میں بھی ساتھ نبھاتا...
ٹنڈوجام: مدرسہ دارالتوحید ٹالپور کی سالانہ تقریب اسناد سے جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے ناظم مولانا حاجی عبدالمالک ٹالپور خطاب کر رہے اور طلباء کی دستار بند اور انھیں اسناد دی جارہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
بنگلہ دیش میں ایک نئے سیاسی پلیٹ فارم نیٹ ورک فار پیپلز ایکشن نے باضابطہ طور پر اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ پلیٹ فارم نوجوان سماجی و سیاسی کارکنوں پر مشتمل ہے، جن کا تعلق بائیں بازو اور اعتدال پسند نظریات سے بتایا جاتا ہے اور جنہوں نے گزشتہ سال جولائی کی عوامی تحریک میں فعال کردار ادا کیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش: جماعتِ اسلامی کی قیادت میں انتخابی اتحاد، 253 نشستوں پر انتخابی معاہدہ طے اس پلیٹ فارم کی افتتاحی تقریب جمعے کی دوپہر ڈھاکہ کے مرکزی شہید مینار پر منعقد ہوئی، جہاں 101 رکنی مرکزی کونسل کے قیام کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر فردوس آرا رومی، معین الاسلام توہین المعروف توہین...
ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات حقیقی معنوں میں باہمی طور پر مفید ہیں۔پاکستان اور روس کے تعلقات سے متعلق ولادیمیر پیوٹن کی گفتگو روسی سفارتخانے نے جاری کردی ہے۔روسی سفارتخانے کے اعلامیے کے مطابق روسی صدر نے روس اور پاکستان کے تعلقات سے متعلق بات کی۔ ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکن ہے، جو خطے کی سب سے بڑی علاقائی تنظیم ہے، روس پاکستان تعلقات حقیقی معنوں میں باہمی طور پر مفید ہیں۔ ان ممالک پر ٹیرف عائد کر سکتا ہوں جو گرین لینڈ سے متعلق منصوبے کی حمایت نہیں...
بین الاقوامی تعاون انسانیت کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے، روسی صدر ولادیمیر پوتن WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز ماسکو (سب نیوز)روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعاون انسانیت کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے، آج کی متنوع اور باہم مربوط دنیا میں عالمی استحکام اور سلامتی کا براہِ راست انحصار ریاستوں کی اس صلاحیت پر ہے کہ وہ کس حد تک تعمیری انداز میں باہمی تعامل کر سکتی ہیں، شفاف اور دیانت پر مبنی شراکت دارانہ تعلقات مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے درکار سازگار ماحول فراہم کرتے ہیں۔ نو تعینات سفیروں کی اسنادِ سفارت پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر پوتن نے کہا...
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے وفد میں بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری، مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی، ڈاکٹر سید شمیل احمد قادری حنبلی، ڈاکٹر صابر ابو مریم، شیخ الحدیث مفتی محمد داؤد، علامہ حسن شریفی، مولانا قاری محمد اقبال رحیمی، مولانا حافظ محمد ابراہیم چترالی، علامہ اشرف علی منتظری، علامہ زاہد حسین ہاشمی مشہدی، ناصر احمد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، فہد خان اور صفدر علی خٹک شامل تھے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ پاکستان کے 14 رکنی وفد نے ایران کے قونصل جنرل کراچی اکبر عیسیٰ زادہ سے ملاقات کی، جس میں ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں اور بیجا مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہوئے رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر مذہبی امور پاکستان سردار محمد یوسف سے چیئرمین مرکزی ر و یت ہلال کمیٹی خطیب و امام بادشاہی مسجد مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے ان کے دفتر میں ملاقات کی‘ جس میں مذہبی ہم آہنگی، رواداری، پاکستان میں قیام امن، باہمی دلچسپی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مولانا آزاد نے کہا کہ آج عالم اسلام کو اتحاد و وحدت کی اشد ضرورت ہے۔ پیغام پاکستان وہ بیانیہ ہے جو امن، رواداری اور دہشتگردی کے خاتمے میں ایک عظیم کردار ادا کر رہا ہے۔ ہم اس کو ہر گھر کی آواز بنا دیں گے، پاکستان پورے عالم اسلام کا قلعہ ہے، پاکستان کو دہشت وحشت سے پاک بنانے میں منبر و...
اسلام ٹائمز: احتجاج سے سابق ڈویژنل صدر شوکت شیرازی اور ضلعی صدر باقر شیرازی نے خطاب کیا۔ مقررین نے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے خلاف جاری صہیونی میڈیا پروپیگنڈے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوہاٹ، آئی ایس او کا برائت از استعمار احتجاج اور جشن مولاد کعبہ کوہاٹ، آئی ایس او کا برائت از استعمار احتجاج اور جشن مولاد کعبہ کوہاٹ، آئی ایس او کا برائت از استعمار احتجاج اور جشن مولاد کعبہ کوہاٹ، آئی ایس او کا برائت از استعمار احتجاج اور جشن مولاد کعبہ کوہاٹ، آئی ایس او کا برائت از استعمار احتجاج اور جشن مولاد کعبہ کوہاٹ، آئی ایس...
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کُھلے رکھے ہیں۔ کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، ٹرمپ اور ان کی ٹیم نے مظاہرین کی ہلاکتیں جاری رہنے پر ایران کو سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران میں 800 افراد کی سزائے موت روکی گئی ہے، اقتصادی دباؤ بڑھانے کا عمل بھی جاری ہے۔ دوسری جانب امریکا نے ایران کی بارہ کمپنیوں اور گیارہ ایرانی نژاد پر نئی پابندیاں بھی لگادی ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل...
نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ "بے شک علماء انبیاء کے وارث ہیں"۔ علماء کرام کی زندگیاں انبیاء کی نورانی میراث کی تقسیم میں صرف ہوتی ہیں۔ علم و عرفان کے یہ جگمگاتے ستارے اندھیروں میں منزل تک پہنچانے کے وسیلے ہیں، علماء کی رحلت امت محمدی کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ اسی لیے موت العالِم کو موت العالَم کہا جاتا ہے کیونکہ ان کی رحلت سے پیدا شدہ خلا مدتوں پر نہیں ہوتا۔ ان کی رحلت علم وعرفان اور رشد و ہدایت کے اس چشمے کے مترادف ہے جو ہزاروں چشمے جاری کر کے بند ہوجاتا ہے، مگر ان کے جاری کردہ چشمے بند ہونے والے سر چشمے کا نعم البدل نہیں بن سکتے۔ دسمبر 2025 میں...
اسلام ٹائمز: 1820ء میں سید احمد رائے بریلی نے لکھنؤ میں اہل سنت کو عزاداری پر حملے کے لیے اکسایا اور کہا کہ تعزیہ توڑنے کا ثواب بت شکنی جیسا ہے۔ سید احمد بریلوی نے سہارن پور میں تعزیے کو آگ لگوا دی۔ اس توہین کی وجہ سے اہل تشیع میں اشتعال پھیل گیا اور انھوں نے اس فتنے کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی منصوبہ بندی شروع کر دی۔ اس تیاری کی خبر ملنے پر انگریزوں نے سید احمد اور ان کے مریدوں کو سہارن پور سے علاقہ بدر کر دیا۔ سید احمد جب بریلی گئے تو وہاں بھی عزاداری کے خلاف جلسے اور تقریریں کیں۔ تالیف: سید اسد عباس پاک و ہند میں تشیع کی مختصر تاریخ...
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جولائی 2024 کی عوامی تحریک میں شریک افراد کو قانونی استثنا دینے کی منظوری دے دی ہے۔ اس مقصد کے لیے ایڈوائزری کونسل نے ایک آرڈیننس کی منظوری دی، جسے جمہوریت کی بحالی کے لیے کی گئی سیاسی مزاحمت سے جوڑا جارہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش: جولائی تحریک کے 31 متاثرین کا پاکستان میں علاج کا فیصلہ یہ فیصلہ چیف ایڈوائزر محمد یونس کی زیر صدارت تیجگاؤں، ڈھاکہ میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے بعد قانون کے مشیر آصف نذرل نے فارن سروس اکیڈمی میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ آرڈیننس آئندہ 5 سے 7 دن کے اندر گزٹ کر دیا جائے گا۔ بنگلہ دیش کے مشیر...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ضعیف احادیث کے غلط حوالے دے کر یہ قوتیں اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بتاتی ہیں لیکن جمعیت علمائے اسلام ان سے مرعوب نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے اپنے گمراہ کن ایجنڈے کے لیے کچھ احادیث گھڑ لیں ہیں اور ایسے گمراہ لوگ سفاک مجرم اور قاتل ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران احادیث کی روشنی میں فتنہ الخوارج کو بے نقاب کیا اور کہا کہ دنیا میں کچھ...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ضعیف احادیث کے غلط حوالے دے کر یہ قوتیں اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بتاتی ہیں لیکن جمعیت علمائے اسلام ان سے مرعوب نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے اپنے گمراہ کن ایجنڈے کے لیے کچھ احادیث گھڑ لیں ہیں اور ایسے گمراہ لوگ سفاک مجرم اور قاتل ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران احادیث کی روشنی میں فتنہ الخوارج کو بے نقاب کیا اور کہا کہ دنیا میں کچھ...
ان لوگوں نے گمراہ کن ایجنڈے کیلئے کچھ احادیث گھڑ لیں ہیں ایسے گمراہ لوگ سفاک مجرم اور قاتل ہیں،تقریب سے خطاب ملک میں جگہ جگہ علماء کرام کو قتل کیا جا رہا ہے، وزیرستان میں فتنۃ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر مولانا کا شدید ردعمل اسلام آباد(بیورورپورٹ)خیبرپختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے اپنے گمراہ کن ایجنڈے کے لیے کچھ احادیث گھڑ لیں ہیں اور ایسے گمراہ لوگ سفاک مجرم اور قاتل ہیں۔مولانا فضل الرحمان نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران احادیث کی روشنی میں...
اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے اپنے گمراہ کن ایجنڈے کے لیے کچھ احادیث گھڑ لیں ہیں اور ایسے گمراہ لوگ سفاک مجرم اور قاتل ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران احادیث کی روشنی میں فتنہ الخوارج کو بے نقاب کیا اور کہا کہ دنیا میں کچھ تنظیمیں وجود میں آئی ہیں جو دھڑلے سے جمہوریت کو کفر کہتی ہیں، علمائے دین پر کفر کے فتوے لگائے جاتے ہیں، ان میں یہ جرات کیسے پیدا ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ...
جمعیۃ علماء ہند کے سربراہ نے کہا کہ تقسیم کے بعد جب ملک بھر میں مسلم مخالف فسادات پھوٹ پڑے تو مہاتما گاندھی نے انہیں روکنے کیلئے روزہ رکھا۔ فرقہ پرست طاقتوں حتیٰ کہ کانگریس کے کچھ سینئر لیڈروں کو بھی یہ پسند نہیں آیا اور وہ انکے خلاف ہوگئے، جو بالآخر انکے قتل کا باعث بنے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے کانگریس پارٹی پر الزام لگایا کہ وہ اپنے دور اقتدار میں مذہب پر مبنی سیاست کے لئے لچکدار رویہ اپنا رہی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر پارٹی نے 77 سال پہلے فرقہ پرستی کے خلاف ٹھوس موقف اختیار کیا ہوتا تو اسے اقتدار سے بے دخل نہیں کیا جاتا۔ مولانا...
اسلامی آندولن بنگلہ دیش نے مذہبی جماعتوں کے لیے متحدہ ’ون پلیٹ فارم‘ پالیسی کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پالیسی کے خدوخال کو حتمی شکل دینے کے لیے اندرونی مشاورت کا عمل جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں انتخابات 12 فروری کو ہی ہوں گے، شیڈول میں تبدیلی نہیں، چیف ایڈوائزر محمد یونس بدھ کی سہ پہر ہنگامی پارٹی اجلاس کے بعد جاری کردہ ایک بیان میں پارٹی کے جوائنٹ سیکریٹری جنرل اور ترجمان مولانا غازی عطا الرحمان نے کہا کہ جولائی کی تحریک کے بعد ملک، قوم اور اسلام کے مفاد میں مفتی سید محمد رضاؤل کریم المعروف پیر صاحب چرمونائی نے ون پلیٹ فارم پالیسی کا اعلان کیا تھا...
جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کو چاہیے کہ دینی اداروں کو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھیں۔ جے یو آئی کے ترجمان نے کہا کہ صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کے اجراء سے حکومتی عیاری نمایاں ہوگئی ہے اور اس سے صدر کے دفتر، پارلیمنٹ، سیاست دانوں اور جمہوریت کی توہین ہوئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے جماعت کے جنرل سیکرٹری حافظ عبدالرحمان کو ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مولانا فاضل عثمانی، مولانا مقصود الوری، حافظ زین العابدین، سلمان عارف، محمد شاہد اور دیگر جماعتی عہدیداران بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ مدارس پر...
جامشورو : جماعت اسلامی کے امیر مولانا محمد عمر حافظ خلیل اوراعجاز شیخ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-18 جسارت نیوز سیف اللہ
لاہور: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پارٹی کے مرکزی رہنما جاوید نعمانی کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
ملتان: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزا د ودیگر قومی اتحاد اور پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ