2026-07-24@16:24:03 GMT
تلاش کی گنتی: 3564

«سال جولائی»:

(نئی خبر)
    سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی رحلت سے پاکستان ایک عظیم مدبر، مخلص اور صاحبِ علم دینی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے۔ ان کی علمی، دینی اور تعلیمی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں اور ان کی وفات سے پیدا ہونیوالا خلاء مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔ ان کی گراں قدر خدمات کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے سرپرست اعلیٰ و سابق مہتمم ممتاز عالمِ دین مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا کردار عالمی امن کے لیے تباہی، آزاد ریاستوں کے لیے توہین آمیز ہوچکا ہے،ٹرمپ کی غنڈہ گردی سے کوئی ملک بھی محفوظ نہیں رہ سکے گا۔اقوامِ متحدہ خصوصاً سیکورٹی کونسل کے ویٹو پاور اختیار کے حامل ممالک کو امریکی چیرہ دستیوں کو روکنا ہوگا،پاک افغان پرامن تعلقات دونوں ملکوں اور عوام کے لیے بہت ضروری ہیں۔ بہتر تو یہی ہے کہ پاکستان اور افغانستان حکومتیں خود ہی سفارتی تعلقات کو مضبوط بنائیں۔لیاقت بلوچ نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم، عالم باعمل مولانا فضل الرحیم کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے بعد علما اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک ) مشہور بین الاقوامی کمپنی نے اپنا مخصوص بیبی فارمولا ممکنہ طور پر زہریلے مواد سے آلودہ ہونے کے خدشے کی وجہ سے واپس منگوالیا۔صحت کے حکام اور کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیانات سے اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ فارمولے میں شامل ہونے والا مواد بچوں میں ہیضے کا سبب بن سکتا ہے۔کمپنی کی جانب سے بیبی فارمولا کے وہ مخصوص بیچز اور فالو-آن فارمولا واپس منگوائے گئے جو متعدد ممالک بالخصوص یورپ (برطانیہ، فرانس، جرمنی، اتلی، آسٹریا، ڈنمارک، سوئیڈن، فن لینڈ، آئرلینڈ اور سوئٹزرلینڈ) میں فروخت کیے گئے تھے۔کمپنی نے بتایا کہ ان کی پروڈکٹس میں ممکنہ طور پر سیرولائڈ شامل ہو سکتا ہے۔ تپش کو مستحکم رکھنے والا یہ ٹاکسن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ ولادت کے موقع پر انہیں زبردست الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو عوام کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں اور ان کا نام پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا، انہوں نے کہا کہ قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو متفقہ 1973ء کا آئین دیا جس نے ملک کو ایک مضبوط جمہوری بنیاد فراہم کی،قائدِ عوام نے پاکستان کو آئینی شناخت، قومی وقار اور عوامی شعور عطا کیا اور جمہوریت و عوامی حقوق کے لیے ان کی جدوجہد ایک روشن مثال ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    اسلام ٹائمز: اگرچہ شام کے بڑے علاقے اب بھی صیہونی قبضے میں ہیں، لیکن دونوں فریقوں کے درمیان معمول کے معاہدے پر دستخط کے بعد، ملک اور شامی عوام کیلئے بہت زیادہ خطرناک منظرنامے تیار کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں بہت سے مبصرین فلسطینی اتھارٹی اور صیہونی حکومت کے درمیان ہونیوالے اوسلو معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہیں، جس نے عملی طور پر فلسطینی اراضی پر حکومت کے قبضے کو مستحکم کرنے کی راہ ہموار کر دی تھی۔ شام کی تقدیر اور مستقبل کے بارے میں جو بھی جائزے موجود ہیں، اس سے قطع نظر یہ بات یقینی ہے کہ جولانی شام کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے اور جیسا کہ اس نے پہلے بھی بتایا گیا ہے...
     مولانا سید فرخ مہدی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان کے ڈویژنل صدر، مجلس وحدت مسلمین جنوبی نجاب میں مختلف ذمہ داریوں پر کام کرچکے ہیں، مختلف فلاحی و رفاہی پراجیکٹس کے روح رواں ہیں، مولانا سید فرخ مہدی نے کہا کہ جنوبی پنجاب ایک زرخیز خطہ ہے، یہاں علمائے کرام کی بڑی تعداد موجود ہے اور اسی طرح اس خطے کی عوام علماء سے محبت کرتی ہے۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر اور صوبائی آرگنائزر مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب علامہ قاضی نادر حسین علوی نے ممتاز مذہبی و سماجی رہنما مولانا سید فرخ مہدی شمسی کو مجلس علماء مکتب اہلیبیت جنوبی پنجاب کا جنرل سیکرٹری نامزد کردیا، جس کے بعد مولانا سید فرخ...
    شرکائے جلوس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید سجاد شبیر رضوی، مولانا سید شبیہ حیدر زیدی، مولانا علی یزدانی، شبیر حسینی، ناصر حسینی، ذوالفقار نگری و دیگر نے کہا کہ اہل یبتؑ کی ولادت کے ایام درحقیقت ان کی سیرت کو احیاء کرنے کا اہم ذریعہ ہے، امام علیؑ ہمیشہ مظلوموں کے حامی رہے، اسی لئے آج بھی ہم امام علیؑ کی پیروی کرتے ہوئے اقوام عالم کے تمام مظلومین بالخصوص غزہ کے ستم رسیدہ لوگوں کا ساتھ ہرگز نہیں چھوڑیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی ولادت باسعادت حضرت امام علیؑ کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع شرقی ون سندھ کی میزبانی میں اہلیان سولجر بازار کی جانب سے عظیم الشان جلوس و...
    مشہور بین الاقوامی کمپنی نے اپنا مخصوص بیبی فارمولا ممکنہ طور پر زہریلے مواد سے آلودہ ہونے کے خدشے کی وجہ سے واپس منگوالیا۔ صحت کے حکام اور کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیانات سے اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ فارمولے میں شامل ہونے والا مواد بچوں میں ہیضے کا سبب بن سکتا ہے۔ کمپنی کی جانب سے بیبی فارمولا کے وہ مخصوص بیچز اور فالو-آن فارمولا واپس منگوائے گئے جو متعدد ممالک بالخصوص یورپ (برطانیہ، فرانس، جرمنی، اتلی، آسٹریا، ڈنمارک، سوئیڈن، فن لینڈ، آئرلینڈ اور سوئٹزرلینڈ) میں فروخت کیے گئے تھے۔ مزید پڑھیں صرف 10 منٹ کی ورزش اپنے اندر کیا فوائد رکھتی ہے؟ کمپنی نے بتایا کہ ان کی پروڈکٹس میں ممکنہ طور پر...
    امریکی مصنف مائیکل شوماخر 75 سال کی عمر میں 29 دسمبر 2025 کو دار فانی سے کوچ کر گئے لیکن دنیا میں بہت سے لوگوں یہ سمجھ بیٹھے کہ جرمنی کے سابق فارمولا 1 ریس کے ڈرائیور کا انتقال ہوگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فارمولا ون ڈرائیور کارلوس سینز کی تیز رفتاری کام آگئی، قیمتی گھڑی بازیاب امریکی مصنف مائیکل شوماخر۔  مصنف وسکونسن کے مشہور بایوگرافر تھے اور اپنی کتابوں کے لیے جانے جاتے تھے، جن میں فرانسس فورڈ کوپولا: اے فلم میکرز دی لائف، کراس روڈز: دی لائف اینڈ میوزک آف ایرک کلیپٹن اور بیٹ شاعر ایلن گنسبرگ پر لکھی گئی دھرما لائن شامل ہیں۔ انہوں نے این بی اے کے اسٹار جارج مائیکن پر مسٹر باسکٹ بال اور گرافک...
    (زاہد چوہدری) صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی جامعہ اشرفیہ آمد، مولانا اسد عبید اور مولانا زبیر حسن سے ملاقات میں مہتمم اعلی جامعہ اشرفیہ مولانا فضل رحیم اشرفی کے انتقال پر گہرے  دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی خواجہ عمران نذیر نے جامعہ اشرفیہ میں مولانا اسد عبید اور مولانا زبیر حسن سے ملاقات کی ، جس میں انہوں نےمہتمم اعلی جامعہ اشرفیہ مولانا فضل رحیم اشرفی کے انتقال پر تعزیت  کی ، انہوں نے کہ کہ مولانا فضل رحیم اشرفی کی دین کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، مولانا فضل رحیم اشرفی اپنی ذات میں ایک ادارہ تھے، مولانا فضل رحیم اشرفی کی...
    آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ اسلام آباد کے 29 ویں سالانہ عرسِ پاک و پیغامِ عشقِ رسول کی تین روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئی۔ سجادہ نشین آستانہ عالیہ نقشبندیہ عبیدیہ پیر طریقت رہبر شریعت عالمی مبلغ اسلام خواجہ عبید احمد عبید نقشبندی مجددی کی زیر صدارت اور صاحبزادہ حافظ محمد نعمان عبید نقشبندی کی زیر نگرانی، سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی، حضور غوث الاعظم حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد سرہندی اور غوث زمان حضرت خواجہ میاں نظام الدین کیانوی تاجدار کیاں شریف کی یاد میں منعقد ہونے والے 29...
    گزشتہ ماہ دمشق و ریاض نے گیس اور تیل کے 4 معاہدوں پر دستخط کئے۔ جن میں شام میں آئل اور گیس کی فیلڈ میں ٹیکنیکل سروسز شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سعودی ولی عہد "محمد بن سلمان" اور شام پر قابض باغیوں كی حكومت كے صدر "ابو محمد الجولانی" کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں دونوں سربراہان مملکت نے علاقائی صورت حال کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور تعاون کے مواقع بھی زیر بحث آئے۔ اس دوران مشتركہ دلچسپی كے موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔ واضح رہے كہ شام سے "بشار الاسد" کی حکومت کے خاتمے کے بعد، سعودی عرب نے دمشق سے تعلقات کا نیا باب کھولا ہے۔ اسی سلسلے میں...
    اسلام آباد، لاہور (خبرنگار، خصوصی نامہ نگار) امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن بنگلہ دیش کے سفارتخانے گئے اور سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیاءکی وفات پر پولیٹیکل قونصلر و چارج ڈی افیئرز میں عشرت جہان سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے خالدہ ضیاءکے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ مولانا فضل الرحمن نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی تحریر کئے اور کہا کہ خالدہ ضیاءکی اپنے عوام کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہاں تھیں۔
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ اشرفیہ لاہور کے سرپرست اعلیٰ و سابق مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کی نماز جنازہ جامعہ اشرفیہ لاہور میں ان کے بیٹے صاحبزادہ مولانا حافظ زبیر حسن نے پڑھائی جس میں نامور دینی و مذہبی راہنما وں اور سیاسی شخصیات جس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ مولانا قاری محمد حنیف جالندھری، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن، مولانا عبدالحق ثانی، حافظ طاہر محمود اشرفی، مولانا سید عبدالخبیر آزاد، خواجہ احمد حسان، مولانا انس اعظم، مولانا محمد امجد خان، مولاناعبدالر وف فاروقی، مولانا پیر اسد اللہ فاروق نقشبندی، صاحبزادہ مولانا زاہد محمود قاسمی، مفتی محمد جامع الرشید کراچی، مولانا حکیم مظہر شاہ، خواجہ اعجاز احمد سکا، خواجہ سعد رفیق، خواجہ سلمان رفیق،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے رہنمامولانا حزب اللہ جکھرو نے سکھر سمیت سندھ بھر میں بے امنی اور بالخصوص اسٹریٹ کرائمز ، رہزنی، موٹرسائیکل چوریوں کی تازہ لہر پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے پولیس افسران سے ملاقات کی۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بڑھتے واقعات نے شہریوں کو عدم تحفظ کا شکار کر دیا ہے ، سکھر میں دن دہاڑے جماعت اسلامی شہر سکھر کے امیر سرفراز احمد صدیقی کی موٹر سائیکل اسٹیشن کے باہر سے اٹھا لی گئی، پولیس کو اطلاع کرنے کے باوجود تاوقت کوئی ایکشن نہیں لیا گیا، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی فراہم کی گئی ہے لیکن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-12 لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا فضل الرحیم اشرفی کا انتقال امت مسلمہ کے لیے بڑا صدمہ ہے ،مولانا فضل الرحیم اشرفی کی دینی علمی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔ سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ سیرت النبی ؐ کی پیروی سے ہی فرد اور معاشرہ دونوں کی اصلاح ممکن ہے، صدقہ اسلام کا ایک نمایاں اقتصادی اور اخلاقی تصور ہے، یہ صرف مالی امداد نہیں، بلکہ ایک روحانی تزکیہ کا ذریعہ بھی ہے، صدقہ صرف مال دینا ہی نہیں بلکہ مسکرا کر بات کرنا، راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا اور کسی کو اچھا مشورہ دینا بھی صدقہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرمحمد راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ اصلاح معاشرہ کیلئے سیرت النبی ؐ کا پیغام عام کرنا ہوگا۔ سیرت النبیﷺ کی پیروی سے ہی فرد اور معاشرہ دونوں کی اصلاح ممکن ہے، نبی اکرمﷺ نے ہمیشہ انسانیت کے حقوق کا...
    سٹی 42 : جامعہ اشرفیہ کےسرپرست اعلیٰ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔  مولانا حافظ فضل الرحیم کی نمازِ جنازہ میں علما اکرام اور سیاسی و مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔ چیئرمین پاکستان علماکونسل حافظ طاہرمحموداشرفی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد،ایم این اےحافظ نعمان، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نمازِ جنازہ میں شریک ہوئے۔  ایف بی آر کا بڑا انتظامی اقدام، 63 بڑی کمپنیوں کے ٹیکس کیسز کی منتقلی سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی، صوبائی وزیر بلال یاسین،مولانا امجد ،قاری حنیف جالندھری بھی نمازِ جنازہ میں شریک ہوئے۔ 
    لاہور میں معروف دینی ادارے جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا فضل الرحیم اشرفی انتقال کر گئے۔ وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد از نمازِ ظہر جامعہ اشرفیہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔ مولانا فضل الرحیم اشرفی پاکستان کے بڑے دینی و تعلیمی ادارے جامعہ اشرفیہ کے مہتمم تھے۔ وہ قرآن بورڈ کے چیئرمین اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست بھی رہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے متعدد دینی کتابیں بھی تصنیف کیں اور علمی و تعلیمی خدمات کے حوالے سے نمایاں مقام رکھتے تھے۔ وزیراعظمِ محمد شہباز شریف نے حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ حافظ فضلُ الرّحیم اشرفی ایک جید...
    مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز سوموار دو بجے دوپہر جامعہ اشرفیہ مسلم ٹاون موڑ پر ادا کی جائے گی۔ مولانا فضل رحیم اشرفی شیخ الحدیث تھے اور روزنامہ ایکسپریس میں دینی موضوعات پر کالم بھی لکھتے تھے۔ مرحوم کے ہزاروں شاگرد دینی تعلیمات کے فروغ میں مصروف ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ لاہور کی معروف دیوبندی مکتب فکر کی دینی درسگاہ جامعہ اشرفیہ کے مہتمم اعلیٰ مولانا فضل رحیم اشرفی انتقال کر گئے۔ مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز سوموار دو بجے دوپہر جامعہ اشرفیہ مسلم ٹاون موڑ پر ادا کی جائے گی۔ مولانا فضل رحیم اشرفی شیخ الحدیث تھے اور روزنامہ ایکسپریس میں دینی موضوعات پر کالم بھی لکھتے تھے۔ مرحوم کے ہزاروں شاگرد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) جامعہ اشرفیہ لاہور کے سرپرست اعلیٰ و سابق مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم جامعہ اشرفیہ لاہور کے شیخ الحدیث، قرآن بورڈ حکومت پنجاب کے چیئرمین، عالمی رابطہ ادب اسلامی پاکستان کے صدر، وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست اور کئی دینی کتابوں کے مصنف تھے۔ نماز جنازہ آج پیر کو بعد نماز ظہر 1:30 بجے جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی وفات پر مولانا فضل الرحمن، مولانا مفتی محمد تقی عثمانی، قاری محمد حنیف جالندھری، مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ سمیت مختلف دینی و مذہبی راہنماؤں نے اظہار تعزیت کیا ہے۔
    اسلام آباد (خبر نگار) جمعیت علماء اسلا م(جے یوآئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کیساتھ اسلام آباد راولپنڈی کے جید علماء کرام کے وفد نے ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے مدارس مساجد کے تحفظ کے تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ مولانا فضل الرحمن نے وفد کیساتھ گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مساجد، مدارس کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ بیرونی دباؤ پر حکومت کی مدارس، مساجد کے خلاف کسی قسم کی سازش کا بھرپور مقابلہ کریں گے، دینی مدارس کیخلاف یہ رویہ انکا اپنا نہیں بلکہ بیرونی ایجنڈا ہے کہ مذہبی نوجوانوں کو مشتعل کر کے ریاست سے لڑایا جائے، اجلاس میں صوبائی رہنما جے یو آئی پنجاب مولانا سعید الرحمان سرور،...
    جشن سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے مولا علی علیہ السلام کی سیرت بیان کی۔ رہنمائوں نے کہا کہ آج کے معاشرے میں ولایت علی علیہ السلام کے پرچار کے ساتھ ساتھ افکار علی کو اپنانے کی ضرورت ہے، ہمارے معاشرے میں حیدری افکار کو اُجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ڈیرہ غازیخان تحصیل کوٹ چھٹہ کے زیراہتمام ولادت باسعادت مولائے متقیان امیر المومنین کی مناسبت سے مسجد جعفریہ میں جشن کا اہتمام کیا گیا، جشن سے تحصیل صدر مجلس وحدت مسلمین تحصیل کوٹ چھٹہ مولانا مظہر حسین جعفری، ذاکر اہلیبیت مولانا فیاض حسین، مولانا صفدر عباس نے خطاب کیا۔ جشن سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے مولا علی علیہ السلام کی سیرت...
    (عثمان خان) مولانا فضل الرحیم اشرفی مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔ مولانا فضل الرحیم اشرفی طویل عرصے سے علیل تھے، مولانا فضل الرحیم اشرفی کی نماز جنازہ کل دوپہر دو بجے جامعہ اشرفیہ میں ادا کی جائے گی ۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے مولانا فضل الرحیم اشرفی پاکستان کے بڑے مذہبی ادارے جامعہ اشرفیہ کے مہتمم تھے۔
    تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مجلس علماء مکتب اہلبیت کے رہنماء مولانا ذوالفقار سعیدی نے کہا کہ مولا علیؑ اپنے پیروکاروں اور امت کیلیے محبت اور قربانی کی اعلیٰ مثال ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع کچھی کی تحصیل ڈھاڈر میں انجمن سادات جعفریہ کی طرف سے مرکزی امام بارگاہ ڈھاڈر میں امام علی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے جشن کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر مجلس علمائے مکتب اہلبیت بلوچستان کے صوبائی صدر مولانا ذوالفقار علی سعیدی نے خصوصی خطاب کیا اور مولا علی علیہ السلام کی سیرت اور فضائل پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مولا علی (ع) علم و حکمت کے بے مثال سرچشمے ہیں۔ آپؑ نے ہر لمحہ اپنی زندگی اللہ کی رضا...
    سٹی 42 : جےیوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے راولپنڈی، اسلام آباد کے جید علماء کرام کے وفد کی ملاقات ہوئی، جس کے دوران مولانا فضل الرحمان کی جانب سے مدارس مساجد کے تحفظ کے تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان   نے کہا کہ مساجد مدارس کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے، بیرونی دباؤ پر حکومت کی مدارس مساجد کے خلاف کسی قسم کی سازش کا بھرپور مقابلہ کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ دینی مدارس کیخلاف یہ رویہ انکا اپنا نہیں بلکہ بیرونی ایجنڈا ہے کہ مذہبی نوجوانوں کو مشتعل کرکے ریاست سے لڑایا جائے، مدارس کے کردار کو محدود کرنے کی کوشش دراصل اس بات کا...
      حیدرآباد(نیوزڈیسک)ملک کے سیاسی حالات اچھے نہیں، سیاسی جماعتیں ذمے داری پوری کریں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی حالات اچھے نہیں ہیں، جب تک سیاسی بحران نہیں ٹلے گا معاشی بحران حل نہیں ہو سکتا۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ موجودہ حالات میں سیاسی جماعتوں کو اپنی ذمے داریاں پوری کرنی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کے سیاسی حالات اچھے نہیں ہیں، جب تک سیاسی بحران نہیں ٹلے گا، معاشی بحران حل نہیں ہوسکتا۔پی پی رہنما نے مزید کہا کہ بحرانوں میں صرف حکومت کا ہی کردار نہیں ہوتا، اپوزیشن کا کردار بھی ذمے داری بن جاتا ہے۔ اُن کا کہنا...
    پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی حالات اچھے نہیں ہیں، جب تک سیاسی بحران نہیں ٹلے گا معاشی بحران حل نہیں ہو سکتا۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ موجودہ حالات میں سیاسی جماعتوں کو اپنی ذمے داریاں پوری کرنی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کے سیاسی حالات اچھے نہیں ہیں، جب تک سیاسی بحران نہیں ٹلے گا، معاشی بحران حل نہیں ہوسکتا۔پی پی رہنما نے مزید کہا کہ بحرانوں میں صرف حکومت کا ہی کردار نہیں ہوتا، اپوزیشن کا کردار بھی ذمے داری بن جاتا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ تبدیلی کوئی جرم نہیں ہے، مخالفین بھی کہتے ہیں آصف زرداری بحران کے خاتمے کے...
    پیپلز پارٹی رہنما نے مزید کہا کہ بحرانوں میں صرف حکومت کا ہی کردار نہیں ہوتا، اپوزیشن کا کردار بھی ذمے داری بن جاتا ہے، تبدیلی کوئی جرم نہیں ہے، مخالفین بھی کہتے ہیں آصف زرداری بحران کے خاتمے کے لیے کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی حالات اچھے نہیں ہیں، جب تک سیاسی بحران نہیں ٹلے گا معاشی بحران حل نہیں ہو سکتا۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ موجودہ حالات میں سیاسی جماعتوں کو اپنی ذمے داریاں پوری کرنی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے سیاسی حالات اچھے نہیں ہیں، جب تک سیاسی بحران نہیں...
    ( سٹی 42) پاکستان  پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ ملک کے سیاسی حالات اچھے نہیں ہیں، میں کسی مکتبہ فکر کے خلاف بھی نفرت کی بات نہیں کرتا،  میں سیاسی کارکن ہوں کبھی خود کو وڈیرہ نہیں سمجھا۔جب تک سیاسی بحران نہیں ٹلے گا کوئی بھی معاشی بحران حل نہیں ہو سکتا ۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے  پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما مولا بخش چانڈیو نے پریس کلب حیدرآبادکے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے کے بعد  میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیدرآباد کی شامیں محبتوں والی ہیں ایسی شامیں کسی اور ملک میں نہیں، حیدرآباد پریس کلب کے نومنتخب  عہدیداران...
    بھکر میں یومِ ولادتِ باسعادت حضرت علیؓ کے موقع پر جشنِ مولودِ کعبہ و محفلِ سماع کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز بھکر(سمیع اللہ شاکری سے)یوم ولادت باسعادت حضرت علی کرم اللٰہ وجہہ کے سلسلہ میں جشنِ مولود کعبہ و محفلِ سماع کا انعقاد کیا گیا تفصیلات کے مطابق یوم ولادت باسعادت حضرت علی کرم اللٰہ وجہہ کے سلسلہ میں ڈویژنل ڈائریکٹر انجمن مہریہ نصیریہ (ویلفئیر) پاکستان آزادکشمیر بھکر ایم ڈی چوہدری کی رہائشگاہ مہریہ ہال دی لاہور گرائمر سکول ابراہیم ٹاون بھکر پر محفل جشنِ مولود کعبہ و محفلِ سماع کا انعقاد کیا گیا،جس میں اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ معروف ثناء خوانوں اور قوالوں نے مولائے کائنات حضرت...
    علی ڈے کمیٹی نوجوان سکمیدان کے زیرِ اہتمام مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں جشنِ مولودِ کعبہ ع کی پُروقار اور روح پرور محفل میں اہلسنت اکابرین بھی شریک ہوئے جنہوں نے مولا علیؑ سے اپنی بھرپور عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو سکردو میں جشن مولود کعبہ کی تصویری جھلکیاں سکردو میں جشن مولود کعبہ کی تصویری جھلکیاں سکردو میں جشن مولود کعبہ کی تصویری جھلکیاں سکردو میں جشن مولود کعبہ کی تصویری جھلکیاں سکردو میں جشن مولود کعبہ کی تصویری جھلکیاں سکردو میں جشن مولود کعبہ کی تصویری جھلکیاں سکردو میں جشن مولود کعبہ کی تصویری جھلکیاں سکردو میں جشن مولود کعبہ کی...
    بانی سربراہ تحریک منہاج القرآن کا یوم علیؑ کے موقع پر کہنا تھا کہ حضرت علیؑ کی تعلیمات انسانیت کیلئے روشن چراغ ہیں، حضرت مولا علیؑ علم، حکمت، شجاعت، عدل اور تقویٰ کا وہ جامع و کامل پیکر ہیں جن کی ذات اقدس نے اسلامی تہذیب و تمدن کی فکری بنیادوں کو مضبوط کیا۔ حضرت علیؑ کی تعلیمات آج بھی انسانیت کی فلاح اور معاشروں کی اصلاح کا روشن چراغ ہیں،یوم ولادت حضرت علیؑ منانے کا اصل مقصد یہ ہے کہ ہم ان کی تعلیمات کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنائیں ، علم و حکمت کی روشنی میں ایک پر امن، عادل اور مصطفوی معاشرے کی تشکیل کریں۔ اسلام ٹائمز۔ بانی و سرپرستِ اعلیٰ تحریک منہاج القرآن...
    علامہ سید جواد نقوی نے خطاب میں کہا جامعہ صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ قلعۂ وحدتِ امت ہے، جس کی جڑیں بیداری میں اور شاخیں فکر، تعلیم اور تربیت میں پیوست ہیں۔ نظامِ خدا کا حقیقی عنوان نظامِ ولایت اور نظامِ امامت ہے، اور انسانی سعادت اسی نظام کے سائے میں ممکن ہے، جہاں امام علیؑ قطبِ نظامِ امامت ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو یومِ ولادت امام علیؑ: جامعہ عروۃُ الوثقیٰ میں یومِ ولادت امام علیؑ: جامعہ عروۃُ الوثقیٰ میں یومِ ولادت امام علیؑ: جامعہ عروۃُ الوثقیٰ میں یومِ ولادت امام علیؑ: جامعہ عروۃُ الوثقیٰ میں یومِ ولادت امام علیؑ: جامعہ عروۃُ الوثقیٰ میں یومِ ولادت امام علیؑ: جامعہ عروۃُ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) مدرسہ ریاض العلوم عثمان شاہ میں سالانہ تقریب دستار فضیلت (ختم بخاری شریف) کا انعقاد ہوا۔ تقریب سے شیخ الحدیث والقرآن مولانا عبد الحق ہاشمی،نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان مولانا آفتاب ملک، محمد افضل منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان،نائب امیر جماعت اسلامی سندھ محمد دین منصوری،ممبر مجلس منتظمہ کمیٹی جامعہ ریاض العلوم حیدرآباد عبد المجید بادینی،نائب امیر جماعت اسلامی و ممبر صوبائی اسمبلی بلوچستان،حافظ طاہر مجید امیر جماعت اسلامی حیدر آباد،مولانا لیاقت بروہی مہتمم مدرسہ عربیہ ریاض العلوم عثمان شاہ حیدرآبادو دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدارس اسلام کے قلعے ہیں، آج کے دور میں مدارس اسلامیہ سے ہزاروں طلباءتعلیم پاکر فارغ ہو رہے ہیں، انہوں نے اپنا اختتام بخاری شریف کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکام نے سال نو ریاست نارتھ کیرولائنا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کردیا۔ ایف بی آئی نے داعش سے تعلق کے الزام میں مقامی شخص کو گرفتار کیا ہے۔ملزم کی رہائش گاہ پر ایف بی آئی نے چھاپا مار اور ،دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کی تفصیلات،چاقو اور دیگر اشیا قبضے میں لے لیں۔ ملزم مبینہ طور پر گروسری اسٹورمیں چاقو کے حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف تحقیقات کاآغاز کردیا۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    حضرت علیؓ کی ولادت باسعادت کی تقریبات عقیدت واحترام سے منائی گئیں WhatsAppFacebookTwitter 0 3 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)مولا امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا میں انتہائی جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا گیا۔جشن ولادت باسعاد ت مولائے کائنات امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے حوالے سے مختلف مساجد، مدارس، امام بارگاہوں اور گھروں میں چراغاں کیا گیا، مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔کیک کاٹے گئے۔ دنیا بھر میں جشن میلاد مولود کعبہ کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس سے علماء اورشعرا نے جانشین رسول امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کیا۔اس سلسلے میں خطہ پوٹھوہار میں اقبال ٹاؤن کے مقام پر سب سے بڑی...
    اجلاس میں صوبائی رہنما سردار صفدر حسین خان، سابق ضلعی صدر ساجد حسین گشکوری، عمران خان، سمیت یونٹس صدور اور اراکین نے شرکت کی، اجلاس میں تنظیمی کاروائی کے بعد تحصیل صدر کا خفیہ رائے شماری سے انتخاب کیا گیا، جس میں سید کاشف طاہر نقوی ایڈووکیٹ کو تحصیل لیہ سٹی کا صدر منتخب کیا گیا۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین تحصیل لیہ سٹی کا اجلاس ممبر ورکنگ کمیٹی جنوبی پنجاب مولانا ساجد رضا اسدی کی زیرصدارت منعقد ہوا، اجلاس میں صوبائی رہنما سردار صفدر حسین خان، سابق ضلعی صدر ساجد حسین گشکوری، عمران خان، سمیت یونٹس صدور اور اراکین نے شرکت کی، اجلاس میں تنظیمی کاروائی کے بعد تحصیل صدر کا خفیہ رائے شماری سے انتخاب کیا گیا، جس...
    محفل جشن میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد، قبائلی عمائدین و اہل علاقہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر منقبت خوانی اور اجتماعی دعا کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں امام بارگاہ ابوالفضل العباس میں 13 رجب المرجب کو ولادت امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی مناسب سے جشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد، قبائلی عمائدین و اہل علاقہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر منقبت خوانی اور اجتماعی دعا کی گئی۔ جبکہ ولادت مولا علی علیہ السلام کی خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا۔ شرکاء نے مولا علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر محفل کے اہتمام کو اتحاد اور بھائی چارے...
    دورہ کے دوران مولانا ذوالفقار سعیدی نے علمائے کرام سے ملاقات بھی ہوئی، جس میں انہوں نے زور دیا کہ بچوں کی تعلیم و تربیت معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلبیت بلوچستان کے صوبائی صدر مولانا ذوالفقار علی سعیدی نے بختیار آباد، بھاگ، چھلگری اور سبی کا تبلیغی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف دینیاتی سینٹرز کے بچوں سے دینی سوالات پوچھے اور ان کی فہم و ادراک کا جائزہ لیا۔ دورہ کے دوران علمائے کرام سے ملاقات بھی ہوئی، جس میں انہوں نے زور دیا کہ بچوں کی تعلیم و تربیت معاشرے کی ترقی کی بنیاد ہے۔ مولانا ذوالفقار علی سعیدی نے کہا کہ والدین اور علماء کی ذمہ داری ہے...
    مولانا عبدالغفور حیدری کے مطابق مولانا فضل الرحمان اس عہدے پر پہلے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجود مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے باعث ہمارے جوان مسلسل شہید ہو رہے ہیں، جو انتہائی تشویشناک امر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ اگر تمام اپوزیشن جماعتیں متفقہ طور پر مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرتی ہیں تو اس حوالے سے مشاورت کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے فوری تقرر کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) چیئرمین نظام مصطفی پارٹی سابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات و ماحولیات ڈاکٹر حاجی محمدحنیف طیب نے جامع مسجد فائربریگیڈ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان بنانے میں قائداعظم محمد علی جناحؒ، نواب زادہ لیاقت علی خان، مولانا محمد علی جوہر‘ مولانا حسرت موہانی، سردارعبدالرب نشتر، بہادریاجنگ کا ذکر توکرتے ہیں مگر علماء و مشائخ کے کردارکا ذکر نہیں کرتے۔ جہاں لاکھوں شہداء نے قربانیاں دیں وہی علماء ومشائخ کی جدوجہد اور کردارکو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ 23مارچ 1940ء کومنٹوپارک میں علماء و مشائخ کی نمائندگی کرتے ہوئے شیخ اسلام پیر سیدقمرالدین سیالوی اور مجاہد ملت مولانا عبدالحامد بدایونی نے خطاب کیا۔ خبر ایجنسی گلزار
    پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ احسن اقبال کا بیان حکومت کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے، حکومت کا قوم کو بیوقوف بنانے کا فارمولا  بےسود ہو چکا ہے۔ ترجمان تحریک انصاف نے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان بدترین بدامنی اور پرتشدد واقعات کی زد میں کیوں ہے؟ پی ٹی آئی دور میں بلوچستان میں دہشت گردی میں نمایاں کمی آئی۔ گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اس حکومت میں بلوچستان میں دہشت گردی میں 70 فیصد اضافہ ہوا، گوادر کے عوام اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر ہیں۔ ترجمان کے مطابق پی ٹی آئی پر بہتان تراشی کرنے والے اپنے گریبان میں جھانکیں۔
    اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ اگر تمام اپوزیشن جماعتیں متفقہ طور پر مولانا فضل الرحمن کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرتی ہیں، تو اس حوالے سے مشاورت کی جا سکتی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے فوری تقرر کا مطالبہ کیا ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کا انتخاب اکثریتی اپوزیشن جماعت میں سے ہونا چاہیے،  مولانا فضل الرحمن اس عہدے پر پہلے بھی خدمات انجام دے چکے ہیں اور ان کی قیادت میں اپوزیشن نے بہترین کام کیا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان...
    ایک بیان رہنما جعفریہ الائنس نے کہا کہ کراچی کا مرکزی جلوس مولود کعبہؑ غفور چیمبر صدر موبائل مارکیٹ سے دن 4 بجے برآمد ہوگا، جو خراسان امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہوگا۔ جلوس کے بعد مرکزی جشن و محفل میلاد نشتر پارک میں رات 9 بجے منعقد ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ جعفریہ الائنس پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری سید شبر رضا رضوی نے میڈیا کو جاری پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ جشن مولود کعبہؑ، بمناسب ولادت باسعادت حضرت علی (ع) 3 جنوری بروز ہفتہ عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں شہر کے مختلف علاقوں، مساجد و امام بارگاہوں میں محافل میلاد کا اہتمام کیا گیا ہے، جبکہ کراچی کا مرکزی جلوس...
    اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ سردار سلیمانی اخلاق، صداقت، شجاعت، حق طلبی اور مظلوم کے دفاع کے ہر میدان میں ایک بے مثال نمونہ تھے، آج جو چیز ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑا کیے ہوئے ہے، وہی راستہ ہے جس پر ہمیں چلنا ہے، اور یہ راستہ ان عظیم شخصیات کے راستے کے سوا کچھ نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشیکیان نے سردار حاج قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریب میں اس بات پر زور دیا کہ ان کے راستے کو جاری رکھنا ہم سب کی قومی اور دینی ذمہ داری ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے سیاسی نامہ نگار کے مطابق مسعود پزشکیان نے سردار سپہبد حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی...
    اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ سردار سلیمانی اخلاق، صداقت، شجاعت، حق طلبی اور مظلوم کے دفاع کے ہر میدان میں ایک بے مثال نمونہ تھے، آج جو چیز ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑا کیے ہوئے ہے، وہی راستہ ہے جس پر ہمیں چلنا ہے، اور یہ راستہ ان عظیم شخصیات کے راستے کے سوا کچھ نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشیکیان نے سردار حاج قاسم سلیمانی کی برسی کی تقریب میں اس بات پر زور دیا کہ ان کے راستے کو جاری رکھنا ہم سب کی قومی اور دینی ذمہ داری ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے سیاسی نامہ نگار کے مطابق مسعود پزشکیان نے سردار سپہبد حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی چھٹی...
     علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کہا کہ مرحوم مولانا اقبال حسین سبحانی نے ساری زندگی قوم و ملت کی خدمت کی ہے اور اپنی زندگی کو وقف کر رکھا تھا، اُن کی وفات سے ایک بڑا خلا پیدا ہوا ہے۔  اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی کی وفد کے ہمراہ بزرگ عالم دین مولانا اقبال حسین سبحانی کے انتقال پر ان کے بیٹے سے اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی، وفد میں ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ملتان عون رضا انجم ایڈووکیٹ، معروف خطیب مولانا ذوالفقار حیدر خان، ممبر ڈویژنل امن کمیٹی وصوبائی رہنما ایم ڈبلیو ایم انجینئر سخاوت علی سیال، صوبائی ترجمان ثقلین نقوی اور سخی عباس شامل تھے۔ اس...
    جماعت اسلامی استور کے امیر نے کہا کہ ہم سیاسی میدان کو طوائف زدگی اور روایتی آلودگی سے نکالنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی ضلع استور حافظ عبد الباسط نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی جی بی کے عام انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ استور ڈوئیاں میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کا سیاسی کردار اصولی سیاست کا مظہر، وحدت کا آئینہ دار، جمہوری اقدار کے فروغ کا بہترین نمونہ، نوجوانوں اور قومی درد مندوں کا مرکز امید اور بالعموم گلگت بلتستان بالخصوص ضلع استور کے روشن مستقبل کا ضامن ہو گا۔ حافظ عبد الباسط نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی کی سیاست اقتدار کے حصول کے لیے نہیں بلکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام ٹائمز: انقرہ سے شائع ہونے والے اخبار حریت کے تجزیہ کار عبدالقادر سلوی، جو اردوان کے قریب سمجھے جاتے ہیں، نے بھی شام میں پی کے کے کے ذیلی اداروں کی سرگرمیوں کو اسرائیل سے جوڑتے ہوئے کہا کہ قسد اور اسرائیل کے درمیان کھیل اب بھی جاری ہے۔ جس دن 10 مارچ کو احمد الشرع اور مظلوم عبدی کے درمیان معاہدہ ہوا، میں اوجالان سے مذاکرات کرنے والی ٹیم کے ایک رکن سے بات کر رہا تھا۔ اس نے کہا کہ یہ اہم پیش رفت ہے اور شام کا مسئلہ ہمارے مذاکرات کا بنیادی حصہ ہے۔ مگر مہینے گزرنے کے باوجود قسد نے انضمام کے وعدے پورے نہیں کیے۔ ترکیہ نے مذاکرات کے تحفظ اور امریکی وعدوں پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممتاز و جید عالم ِ دین، استاذ الاساتذہ، حافظ الحدیث، شیخ الحدیث جامعہ ستاریہ اسلامیہ الشیخ مولانا محمود احمد حسنؒ پندرہ دسمبر دو ہزار پچیس بروز پیر کو اس دارِ فانی سے رخصت ہو گئے۔ شیخ محترم کے انتقال کی خبر نے پورے عالم ِ اسلام کو غم کی لہر میں ڈبو دیا، کیونکہ ’’ایک عالم کی موت پورے عالم کی موت ہوتی ہے‘‘۔ یہ صرف ایک عالم کی جدائی نہیں، بلکہ حدیث ِ رسول کے ایک عظیم امین، ایک زندہ زنجیر ِ سند کا ٹوٹنا ہے جو براہِ راست محدثین ِ عظام سے جا ملتی تھی۔مولاناؒ نے امام عبدالستار محدث دہلویؒ سے سند ِ فراغت حاصل کی اور صحاحِ ستہ کی کتابوں بالخصوص صحیح بخاری شریف کو...
    اسلام ٹائمز نے مولانا سہیل اکبر شیرازی سے ایم ڈبلیو ایم کیجانب سے جنوبی اور شمالی بلوچستان کی ورکنگ کمیٹیز کی تشکیل کے بعد جنوبی بلوچستان میں ایم ڈبلیو ایم کے کردار اور ایم ڈبلیو ایم کے اہداف کے حصول سے متعلق گفتگو کی۔ اس موقع پر مولانا سہیل اکبر شیرازی نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا ویژن ہر سطح پر متعارف کروایا جا رہا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان میں بھی ایم ڈبلیو ایم کا کردار انتہائی اہم ہے۔ انکا کہنا تھا کہ ایم ڈبلیو ایم بلوچستان میں صوبائی حکومت کا بھی حصہ رہی ہے اور بلوچستان میں بھرپور سیاسی کردار ادا کیا ہے۔ ہم نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک...
    (سٹی 42)جمعیت علمائےاسلام (ف) ڈیرہ اسماعیل خان کے سینئر رہنما حاجی عبداللہ انتقال کر گئے ہیں۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا حاجی عبداللہ  کی وفات پر اظہار افسوس ۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی میڈیا سیل جے یو آئی کے مطابق  جمعیت علمائےاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حاجی عبداللہ  کی وفات پر اظہار افسوس  کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجی عبداللہ مرحوم کی وفات کی سے دلی صدمہ ہوا۔اللہ کریم ان  کے سفر آخرت کو آسان بنائے ۔مرحوم کی جماعت اور خانوادہ مفتی محمود سے دیرینہ وابستگی تھی ۔مرحوم نے کٹھن حالات میں جماعت کی خدمت کی ۔ سینیئرز کی عزت ۔۔۔ کامیابی کی ضمانت۔۔۔ نرگس اور ریما کا کیا...
     لاہور (خصوصی نامہ نگار) طاقت سے مسائل حل نہیں ہوتے اگر طاقت حل ہوتا تو بلوچستان کے مسائل اب تک ختم ہو چکے ہوتے جبکہ پچھتر سال گزرنے کے بعد بھی بلوچستان کے مسائل میں اضافہ ہی ہوا ہے کمی نہیں ہوئی اس لئے مقتدر طبقوں کو عقل سے کام لینا چاہئے اور تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر پالیسی بنانی چاہئے، ان خیالات کا اظہار جمعیت علماءاسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ورکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری، صوبائی ترجمان حافظ غضنفر عزیز، میاں جلیل احمد شرقپوری، ضلعی امیر شیخوپورہ مفتی محمد اسماعیل، مولانا عمران شیخوپوری، مولانا محمد عرفان حیدری، مولانا یحییٰ خورشید، مولانا زاہد اسحاق، حاجی نصیب الہی گجر، مولانا اسامہ زبیر و دیگر نے جمعیت...
     ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یوم ولادت13رجب المرجب بمطابق 3جنوری کو عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کےساتھ منایا جائےگا۔ ملک بھر کی مساجد، امام بارگاہوں،مختلف مقامات پر خصوصی محافل و تقاریب کا اہتمام کیا جائےگا۔ جن میں علما و خطیب حضرات خلیفہ چہارم حضرت علیؓ کے فضائل بیان کرتے ہوئے دین ا سلام کی آبیاری کے لیے پیش کی گئی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے،جہانیاں میں امام بارگاہ حسینیہ میں جشن ولادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے سلسلے میں جشن منایا جائے گا، سرکاری و نجی ٹی وی چینلز سے خصوصی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔ حضرت علیؓ پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کے چچا زاد بھائی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یوکرین نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنانے کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روس کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماسکو ایسے الزامات کے ذریعے امن مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ روس ان دعوؤں کو یوکرین پر حملے جاری رکھنے کے لیے جواز کے طور پر استعمال کر رہا ہے، حالانکہ ماضی میں روس خود کیف میں سرکاری عمارتوں کو نشانہ بناتا رہا ہے۔صدر زیلنسکی نے مزید کہا کہ روس کو پائیدار امن کی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی اور عالمی برادری کو اس معاملے پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔واضح...
    پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی مبینہ کوشش کی سخت مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ایسے اقدامات امن، سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں، خاص طور پر اُس وقت جب عالمی سطح پر امن کی کوششیں جاری ہیں۔ وزیرِاعظم نے اس موقع پر پاکستان کی جانب سے روسی صدر، روسی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور ہر قسم کے تشدد اور ایسے اقدامات کی مذمت کی جو امن کو خطرے میں ڈالیں اور سلامتی کو نقصان پہنچائیں۔ اس واقعے کے حوالے سے روس نے الزام عائد کیا ہے...
    اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی رہائش گاہ کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیرِاعظم شہباز شریف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس نوعیت کا گھناؤنا اقدام امن، سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے، خصوصاً ایسے وقت میں جب امن کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ وزیراعظم نے بیان میں مزید کہا کہ پاکستان روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ساتھ روسی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔  انہوں نے ہر قسم کے تشدد اور ایسے اقدامات کو مسترد کرنے کے اپنے مؤقف کا اعادہ کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چند سرپھرے سیاست دانوں کے سوا بیش تر لیڈروں نے یہ گرجان لیا ہے کہ اقتدار کے حصول اور پھر اس کے دوام کو یقینی بنانے کے لیے شہباز شریف کا فارمولا مؤثر ترین ہے اور اب وہ سب اس پر عمل پیرا ہیں، حکومتی عہدوں کے حصول کے لیے سیاست دانوں کے فوج سے تعلقات رکھنا، اس کی پالیسیوں پر عمل کرنا پاکستان میں عام بات تھی، مسلم لیگ کے مختلف دھڑے اس حوالے سے حوالے سے ہمیشہ بد نام رہے ہیں، پیپلز پارٹی اور اس سے منسلک افراد نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے، قاف لیگ اور پیپلز پارٹی پیٹریاٹ، بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) تو خاص اسی مقصد کے لیے تشکیل دی گئی تھیں۔شیخ رشید...
    وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بتایا کہ صدر ٹرمپ نے یوکرین کے معاملے پر صدر پیوٹن کے ساتھ ایک مثبت کال مکمل کی ہے، جسکے ساتھ ہی انہوں نے دو دن میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونیوالی دوسری گفتگو کی تصدیق کی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ یہ رابطہ اس ملاقات کے ایک دن بعد ہوا، جب صدر ٹرمپ نے فلوریڈا میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی تھی، ٹیلیفونک رابطہ میں امریکی صدر نے ولادیمیر پیوٹن کو یوکرینی صدر سے ہونیوالی بات چیت سے متعلق آگاہ کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کےترقیاتی اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں، جولائی تا نومبر ترقیاتی منصوبوں پر صرف 91 ارب 90 کروڑ روپے خرچ ہوئے، جبکہ ترقیاتی منصوبوں کیلئے 349 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔ دستاویز کے مطابق ایک ہزار ارب کے مجموعی ترقیاتی بجٹ کا صرف 9.2 فیصد ہی خرچ ہو سکا، وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے ترقیاتی منصوبوں پر 68 ارب 41 کروڑ روپے خرچ ہوئے، صوبوں، خصوصی علاقوں کے ترقیاتی منصوبوں پر 19 ارب روپےسےزیادہ اخراجات آئے، وزارت آبی وسائل کے ترقیاتی منصوبوں پر 14 ارب 91 کروڑ روپےسے زیادہ خرچ ہوئے۔ اعلی تعلیمی کمیشن کے ترقیاتی منصوبوں پر 8 ارب روپے خرچ ہوئے، وفاقی وزارت تعلیم کے ترقیاتی...
    قافلہ حیدری جو اپنے روایتی مقام بھٹو بازار سے برآمد ہو کر مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی جامع مسجد میں شامل ہو گا، اس قافلے اور مرکزی میلاد میں ہزاروں افراد شریک ہو رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سکردو میں ولادت حضرت علی علیہ السلام کے سلسلے میں تمام پروگراموں کو آخری شکل دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں علی ڈے کمیٹی سکمیدان کے چیف آرگنائزر اسلم سحر نے انجمن امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی سے خصوصی ملاقات کی اور جشن مولود کعبہ کے انتظامات اور ایجنڈے کے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔ علاوہ ازیں قافلہ حیدری جو اپنے روایتی مقام بھٹو بازار سے برآمد ہو کر مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی جامع مسجد میں شامل ہو گا،...
    پاکستان نے جغرافیائی محلِ وقوع، دفاعی صلاحیت اور سفارت کاری کو بروئے کار لا کر عالمی سطح پر اپنی اسٹریٹجک اہمیت بحال کی ہے۔ عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے پاکستانی حکومت اور عسکری قیادت کی بہترین حکمت علمی کا اعتراف کیا ہے۔ کیرولائنا پولیٹیکل ریویو کے مطابق 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں دوبارہ اہم مقام حاصل کیا، مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا۔ پاکستان نے کشیدگی کے دوران مؤثر سفارت کاری کے ذریعے واشنگٹن کا اعتماد بحال کر کے تعلقات کو نئی سمت دی۔ عالمی جریدے کے مطابق جنوبی ایشیا، خلیج اور وسط ایشیا تک رسائی میں کلیدی پل قرار دے کر امریکا نے پاکستان کی جغرافیائی اہمیت...
    ملتان ( نامہ نگار خصوصی ) جامعہ خیر المدارس ملتان کے 98ویں تعلیمی سال کے اختتام پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ جب تک اللہ تعالیٰ کو انسانیت کی بقا منظور ہے، دین کی حفاظت بھی ہوتی رہے گی مدارس ختم کرنا حسرت ہے، حکمرانوں کے جگر پھٹ جائیں گے مگر مدارس قائم رہیں گے، حسرت پوری نہیں ہوگی۔ دشمنان اسلام کی سازشوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شریعت، طریقت اور سیاست ایک دوسرے سے جدا نہیں بلکہ لازم و ملزوم ہیں، اور قرآن و سنت کی روشنی میں حریتِ فکر و عمل، خوشحال معیشت اور کمزور طبقات کی خبرگیری کے بغیر...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ) اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ علامہ زبیر احمد ظہیر اور مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا مقصود احمد سلفی نے ایک وفد کے ہمراہ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں جمعیت علمائے اسلام س کے مرکزی امیر مولانا عبد الحق ثانی، مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا راشدالحق حقانی، سید یوسف شاہ سے ملاقات کی اور تفصیلی مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا کہ مولانا سمیع الحق اور مولانا حامد الحق کی قربانیاں صرف اور صرف دینِ اسلام کی سر بلندی، ناموسِ رسالت اور ناموس صحابہ کے تحفظ کے لئے تھیں اور ہم ان کا مشن ہر صورت جاری اور زندہ رکھیں گے اور مرتے دم تک پاکستان میں...
    اسلام آباد (آئی این پی) عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے پاکستانی حکومت اور عسکری قیادت کی بہترین حکمت عملی کا اعتراف کیا ہے۔ جریدے کے مطابق 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں دوبارہ اہم مقام حاصل کیا، مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا۔ پاکستان نے کشیدگی کے دوران موثر سفارت کاری کے ذریعے واشنگٹن کا اعتماد بحال کر کے تعلقات کو نئی سمت دی۔عالمی جریدے کے مطابق جنوبی ایشیا، خلیج اور وسط ایشیا تک رسائی میں کلیدی پل قرار دے کر امریکا نے پاکستان کی جغرافیائی اہمیت کو مرکزی حیثیت دی۔ پاکستان منفرد طور پر جنوبی ایشیا، وسطی ایشیا، مغربی ایشیا اور مشرق وسطی کے درمیان سنگم پر موجود ہے۔کیرولائنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شارلٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے جغرافیائی محلِ وقوع، دفاعی صلاحیت اور سفارت کاری کو بروئے کار لا کر عالمی سطح پر اپنی اسٹریٹجک اہمیت بحال کی ہے۔عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے اپنی خصوصی رپورٹ میں پاکستانی حکومت اور عسکری قیادت کی بہترین حکمت علمی کا اعتراف کیا ہے۔کیرولائنا پولیٹیکل ریویو کے مطابق 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں دوبارہ اہم مقام حاصل کیا، مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا، پاکستان نے کشیدگی کے دوران مؤثر سفارت کاری کے ذریعے واشنگٹن کا اعتماد بحال کر کے تعلقات کو نئی سمت دی۔عالمی جریدے کے مطابق جنوبی ایشیا، خلیج اور وسط ایشیا تک رسائی میں کلیدی پل قرار دے کر امریکا...
    شرقپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راہنما جے یو آئی نے کہا کہ حکمرانوں نے پے رول پر کچھ علماء رکھے ہوئے ہیں جن کو بلا کر خطاب کیا جاتا ہے، پنجاب حکومت علماء کو وظیفہ دینا چاہ رہی ہے لیکن لینے والا کوئی نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن کے بغیر ملک میں معیشت اور امن و امان کی صورت حال ٹھیک نہیں ہوسکتی۔ شرقپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راہنما جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ حکمرانوں نے پے رول پر کچھ علماء رکھے ہوئے ہیں جن کو بلا کر خطاب کیا جاتا ہے، پنجاب حکومت علماء کو وظیفہ دینا چاہ رہی...
    ملتان میں کارکنان میں اعزازی شیلڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ مدارس دینیہ کا تحفظ ہر مسلمان کا فرض ہے جو مدارس دینیہ کی آزادی، خودمختاری کو سلب کر کے کسی کے ماتحت کرنا چاہتے ہیں، ایسے کسی اقدام کو برداشت نہیں کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ جمیعت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دینی مدارس کے تحفظ کے لیے اتحاد تنظیمات کا اتحاد موجود ہے، مدارس کے تحفظ کے لیے ذمہ داری ادا کرتے رہیں گے اور مدارس کی رجسٹریشن میں رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے، آج ایک بار پھر مدارس کی بقا کا سوال پیدا ہو گیا ہے، حالیہ دنوں ملتان سمیت...
    چیئرمین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر اشرفی نے ملا ملٹری الائنس کے سیاسی طنز کا جواب دے دیا۔جھنگ میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ ملا ملٹری الائنس کی بات کرنے والے سن لیں، اللّٰہ نے یہ الائنس فطری طور پر بنایا ہے۔انہوں نے کہا کہ آپریشن بنیان المرصوص میں کامیابی مورخ صدیوں تک لکھتا رہے گا، دنیا نے ہمیشہ اسلامی ممالک پر میزائل گرتے دیکھے۔چیئرمین پاکستان علماء کونسل نے مزید کہا کہ پہلی بار دنیا نے پاکستانی میزائل بھارت پر گرتے دیکھے، پاکستان کو اس وقت داخلی استحکام کی ضرورت ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے 70 فیصد حملوں میں افغانی ملوث ہیں، پاک فوج اور قوم مل کر دہشت گردی کو ختم...
    اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں وادی کشمیر کے مذہبی رہنماء اور جموں و کشمیر اہلبیت فاؤنڈیشن کے سینیئر رہنماء کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کو تمام ادیان کے اتحاد کی ترجمانی کرنی چاہیئے، کہاں یہ کہ وہ خود منتشر ہوں، مسلمانوں کے درمیان پایا جانے والا فقہی اختلاف علماء کی حد تک رہنا چاہیئے، نہ کہ گلی کوچوں میں اس پر بحث و تکرار کی جائے۔ متعلقہ فائیلیںمولانا حکیم سجاد کا تعلق وادی کشمیر کے شہر خاص سرینگر سے ہے۔ اپنی ابتدائی تعلیم کے بعد انہوں نے حوزہ علمیہ قم کا رخ کیا اور وہاں طویل عرصے تک کسب فیض کرتے رہے۔ قم المقدس سے واپسی کے بعد انہوں نے جموں و کشمیر میں اپنی تبلیغی ذمہ داریاں...
    ملک کی ممتاز دینی درسگاہ معہد الخلیل الاسلامی کراچی میں تکمیل قرآن و بخاری کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں 447 طلبہ و طالبات کی دستاربندی و ردا پوشی کی گئی۔ معہد کے مہتمم مولانا محمد الیاس مدنی کے زیر صدارت تقریب سےمفتی عبد الرؤف غزنوی، مولانا سعید یوسف و دیگر علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم کے ساتھ آزمائشیں لازم ہیں، باطل کی سازشیں ناکام ہوں گی اور اللہ کا نور غالب رہے گا۔ علماء کرام نے طلبہ و فضلائے مدارس کو قرآن و حدیث کی عظیم ذمہ داری کا احساس دلاتے ہوئے امام بخاریؒ کی محنت، اخلاص اور آزمائشوں سے بھرپور زندگی کو مشعلِ راہ قرار دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اللہ تعالیٰ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    ملتان میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہمیں شدت پسند کہا جاتا ہے، مدرسہ شدت پسندی کا سبب نہیں ہے اور نہ ہی انتہا پسندی کا سبب ہے، کہا جاتا ہے مدرسے انتہا پسندی شدت کا باعث بنتے ہیں، مدرسے سے نہیں تمہارے رویے سے شدت پیدا ہوتی ہے، مذہبی طبقہ کو اشتعال دلوایا جاتا ہے ریاست بھی اپنے رویوں میں تبدیلی لائے۔  اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر مدارس کی بقا کا سوال پیدا ہوگیا ہے، عالمی اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں میں مدرسے کیخلاف ایک تسلسل ہے، اس بات پر متفق ہیں کہ ریاست کیخلاف ہتھیار نہ اٹھائے جائیں...
    لاہور+ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ خصوصی نامہ نگار+ خبر نگار) سلسلہ نقشبندیہ کی معروف روحانی شخصیت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی انتقال کرگئے۔ وہ کافی عرصہ سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی یکم اپریل 1953ء کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ جے یوآئی کے امیر مولانا فضل الرحمن نے بزرگ عالم دین پیر ذوالفقار احمد نقشبندی وفات پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مولانا کی وفات حسرت آیات پر دل گرفتہ ہوں اور پیر صاحب سے تعلق کی بنیاد پر ہم سبب مستحق تعزیت ہیں۔ یہ ہم سب کے لیے مشترک حادثہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیر ذوالفقار نقشبندی تصوف کی آبرو اور علم وعمل کے سالار تھے۔ اسلاف کی یادگار تھے۔ اللہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-5-10 شہدادپور (نامہ نگار) شہدادپور میں سنی رابطہ کونسل نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم وفات کے موقع پر ریلی نکالی، سرکاری سطح پر عام تعطیل کا مطالبہ کیا۔تفصیلات کے مطابق خلیفہ اول امیرالمومنین حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے یوم وفات کے موقع پر سنی رابطہ کونسل شہدادپور کی جانب سے مفتی محمد فاروق، ممتاز عثمان اور مولانا عثمان کی قیادت میں صدیق اکبر چوک سے اسٹیشن چوک تک ریلی نکالی گئی۔ جہاں ریلی کے شرکاء  نے حضرت ابوبکرصدیق کی عظیم دینی و اسلامی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ پریس کلب شہدادپور پہنچنے کے بعد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین مفتی عبدالعزیز، رانا ممتاز معاویہ، مولانا محمد عثمان، مولانا غلام مرتضیٰ، مولانا...