حافظ نعیم الرحمن کا مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر اظہارافسوس
اشاعت کی تاریخ: 6th, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
260106-01-12
لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ جامعہ اشرفیہ کے مہتمم مولانا فضل الرحیم اشرفی کا انتقال امت مسلمہ کے لیے بڑا صدمہ ہے ،مولانا فضل الرحیم اشرفی کی دینی علمی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: مولانا فضل الرحیم اشرفی
پڑھیں:
رکشہ ڈرائیور نے چالان ہونے پر رکشے کو آگ لگا دی
حافظ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حافظ آباد میں رکشہ ڈرائیور نے چالان ہونے پر اپنے رکشے کو آگ لگا دی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ٹریفک وارڈن کی جانب سے ریلوے پھاٹک کے قریب رکشہ ڈرائیور کا چالان کیا گیا جس پر ڈرائیور مشتعل ہوگیا اور اس نے اپنے رکشے کو آگ لگا دی۔
پولیس کے مطابق رکشہ ڈرائیور کا کہنا تھا کہ آئے روز کے بھاری جرمانوں سے تنگ ہوکر رکشے کو آگ لگائی ہے۔
دوسری جانب ڈی پی او کامران حمید کا کہنا ہےکہ واقعے کے بعد متعلقہ ٹریفک وارڈن کو معطل کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔
ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والی 2 خواتین کو آف لوڈ کر دیا ، 2 ایجنٹ گرفتار
مزید :