Islam Times:
2026-07-24@11:12:58 GMT

سکردو، جشن ولادت مولائے متقیان علی ابن ابی طالبؑ

اشاعت کی تاریخ: 4th, January 2026 GMT

علی ڈے کمیٹی نوجوان سکمیدان کے زیرِ اہتمام مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں جشنِ مولودِ کعبہ ع کی پُروقار اور روح پرور محفل میں اہلسنت اکابرین بھی شریک ہوئے جنہوں نے مولا علیؑ سے اپنی بھرپور عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

سکردو میں جشن مولود کعبہ کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ سکردو میں جشن مولود کعبہ کا عظیم الشان پروگرام کا انعقاد مرکزی جامع مسجد میں ہوا جس میں ہزاروں عاشقان ولایت و امامت نے بھرپور شرکت کی۔ علی ڈے کمیٹی نوجوان سکمیدان کے زیرِ اہتمام مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں جشنِ مولودِ کعبہ ع کی پُروقار اور روح پرور محفل میں اہلسنت اکابرین بھی شریک ہوئے جنہوں نے مولا علیؑ سے اپنی بھرپور عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔ مرکزی محفلِ عید میں علماء کرام نے مولائے متقیان، خلیفۂ بلا فصل، امیرالمؤمنین حضرت علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام کی عظیم شان، سیرت اور حیاتِ مبارکہ کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ محفل میں قصیدہ خوانوں نے دلکش بلتی قصیدوں کے ذریعے حاضرین کے دلوں کو منور کر دیا اور محفل کو چار چاند لگا دیے۔ اس عظیم الشان محفل کی صدارت صدر انجمن امامیہ بلتستان و نائب امام جمعہ والجماعت مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو آغا سید باقر الحسنی نے کی۔.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

نیب کیسز کی مرکزی اپیلوں اور ضمانت کی درخواستوں کی سماعت سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ  جاری کردیاگیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب کیسز کی مرکزی اپیلوں اور ضمانت کی درخواستوں کی سماعت سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ  جاری کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق  سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ عدالتیں میڈیا کی پذیرائی یا عوامی مقبولیت کے کیلئے فیصلے نہیں کرسکتیں ،عدالت کا بنیادی فرض آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے،قانون سے ہٹ کردائرہ اختیار کو اختیار کرنا یافرض کر لینا عدالتی اصولوں کے منافی ہے،عدالت نہ غیرقانونی دائرہ اختیار استعمال کر سکتی ہے، نہ قانونی دائرہ اختیار سے دستبردار ہو سکتی ہے،دائرہ اختیار کا تعین صرف آئین اور قانون کرتے ہیں۔

سندھ حکومت پولیس فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ سندھ

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 175کے تحت ہر عدالت صرف وہی دائرہ اختیار استعمال کرسکتی ہے جو آئین یا قانون نے دیا ہو، آئین اور قانون کی مقررہ حدود سے تجاوز اختیارات سے ناجاز تجاوز کے مترادف ہے،دائرہ اختیار کے بغیر دیا گیا فیصلہ کالعدم اورغیرموثر ہوتا ہے،دائرہ اختیار کے بغیر فیصلے کو رم نان جوڈائس کے اصول  کی زد میں آتے ہیں،ہر عدالت اپنے آئینی اور قانونی دائرہ اختیار کی پابند ہے،وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے دائرہ ہائے اختیار الگ الگ ہیں،وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے اختیارات ایک دوسرے پر حاوی  نہیں ،وفاقی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ ایک دوسرے کے اختیار میں مداخلت بھی نہیں کر سکتے۔

اداکارہ روما مائیکل اداکار شان بیگ سے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

عدالت نے کہاکہ ایک ہی مقدمے پردو متوازی عدالتی دائرہ ہائے اختیار قانون میں قابل قبول نہیں،ایک ہی مقدمے میں ضمانت سپریم کورٹ اوراپیل وفاقی آئینی عدالت میں نہیں چل سکتی،جہاں قانون اپیل کا حق فراہم نہ کرے وہاں فریق اپنے پسند سے نیا قانونی راستہ اختیار نہیں کرسکتا، قانون فورم شاپنگ یعنی پسند کی عدالت منتخب کرنے کے رجحان کی اجازت نہیں دیتا، صرف فریقین کی خواہش یا رضا مندی سے عدالت دائرہ اختیار استعمال نہیں کرسکتی،عدالت فریقین کی منشاء یا خواہش پر لامحدود دائرہ اختیار استعمال نہیں  کر سکتی۔

آپریشن العزم ؛مستونگ کے علاقہ کھڈکوچہ میں کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 4دہشتگرد ہلاک

مزید :

متعلقہ مضامین

  • رانا ثنا اور امیر مقام کی برطانوی بزنس مین سے ملاقات، راجہ وسیم نے غلاف کعبہ بطور تحفہ پیش کیا
  • نیب کیسز کی مرکزی اپیلوں اور ضمانت کی درخواستوں کی سماعت سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ  جاری کردیاگیا
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پارٹی‘ مرکزی مسلم لیگ‘ جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کا اتحاد 
  • بارشوں کے پانی نے لاہور انتظامیہ کی پول کھول دی‘ اقبال ٹاﺅن اور جوہر ٹاﺅن میں مرکزی شاہراﺅں پر شگاف پڑگئے
  • کراچی: کیماڑی میں 6 سالہ بچی کے اغوا اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
  • اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مرکزی بینک کے ذخائر 17.25 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے