2026-06-02@21:06:06 GMT
تلاش کی گنتی: 1468
«ایم کیو ایم»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور (جسارت نیوز)سیکرٹری ایمرجنسی سروسز، ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا ہے کہ فائر ریسکیو سروس نے سال 2025 کے دوران پنجاب بھر میں28,495 آتشزدگی کے واقعات پہ ریسپانس کرتے ہوئے پروفیشنل فائر فائٹنگ کے ذریعے69ارب روپے کے متوقع نقصانات کو محفوظ بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ 2025 میں آتشزدگی کے واقعات 2024 کی نسبت 3.34 فیصد زیادہ ہوئے جبکہ 2024 میں آتشزدگی کے واقعات میں 2023 کی نسبت 35 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ عمارتوں کے مالکان کوچاہیے کہ وہ پنجاب کمیونٹی سیفٹی بلڈنگ ریگولیشنز 2022 کے تحت جاری کردہ ہدایات کے مطابق عمارتوں میں سیفٹی اقدامات کو یقینی بنائیں، تاکہ بلند و بالا عمارتوں میں رہنے والے افراد احساس تحفظ محسوس کریں۔وہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ممکنہ دوبارہ حملے کی دھمکی کے بعد کسی بھی جارحیت کے خلاف سخت ردعمل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کے خلاف کسی بھی ناجائز جارحیت کا جواب شدید اور فیصلہ کن ہوگا، ایران اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے دفاع میں کسی قسم کی نرمی نہیں برتے گا۔ادھر ایرانی پارلیمنٹ نے بھی حقِ دفاع کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر نے کہا کہ ایران اپنے دفاع کے لیے کسی سے اجازت لینے کا محتاج نہیں اور کسی بھی مہم جوئی کے خلاف ایرانی عوام کا ردعمل غیرمتوقع ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ رات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
ڈپٹی کمشنر نے ایس ایس پی سکردو کو ہدایات کی کہ 13 رجب کے روز بھٹو بازار چوک سے مرکزی جامع مسجد سکردو تک قافلۂ حیدری جلوس کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر سکردو حمزہ مراد کی زیرِ صدارت 13 رجب المرجب، جشنِ مولودِ کعبہ، حضرت علی علیہ السلام کے یومِ ولادتِ باسعادت کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی سکردو، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سکردو، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سکردو، ایکسین برقیات، ایکسین تعمیرات، اسسٹنٹ کمشنر سکردو، ڈی ایم او ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی اور ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 نے شرکت کی۔ اجلاس میں یومِ ولادت حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر فول پروف سکیورٹی، پانی، بجلی، صفائی ستھرائی...
بٹ خیلہ (نامہ نگار) سوات موٹروے پل چوکی ٹول پلازہ کے قریب مسافر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے چلی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی میڈیکل ٹیموں کے ساتھ ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیم، ڈیزاسٹر وہیکل اور ایمبولینسز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جہاں ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ انداز میں کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو ایمبولینسز کے ذریعے ڈی ایچ کیو اسپتال بٹ خیلہ منتقل کیا،...
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے، ان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خار باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس میں بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے، ان کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میجر عدیل زمان نے...
لوکل گورنمنٹ اختیارات کے ساتھ ایم کیو ایم کے پاس آئی تو سارا شہر 6 مہینوں میں بدل جائے گا، مصطفیٰ کمال
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ الطاف حسین خود مان چکے تھے کہ وہ کئی دہائیوں سے را سے پیسے لے رہے ہیں اور پکڑے جانے والے ہیں اور اس کے علاوہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے بعد سامنے آنے والے دستاویزات میں یورپ کے مختلف شہروں میں ہونے والی ان ملاقاتوں کے منٹس بھی شامل تھے جو بھارتی خفیہ ایجنسی کے ساتھ تعلقات کو ظاہر کرتے تھے۔ یہ بھی پڑھیں: مصطفیٰ کمال کی الطاف حسین کے خلاف پریس کانفرنس کی وجہ کیا بنی؟ وی نیوز ایکسکلوسیو میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ وہ یہ باتیں سنہ 2016 سے مسلسل کرتے آ رہے ہیں۔...
راولپنڈی : خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، تاہم فائرنگ کے شدید تبادلے میں پاک فوج کے افسر میجر عدیل زمان نے جامِ شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ آپریشن باجوڑ کے علاقے خار میں کیا گیا، جہاں دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملی تھی۔ کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اس دوران میجر عدیل زمان شہید ہو گئے، جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا۔ بیان کے مطابق میجر عدیل زمان نے فرنٹ...
ویب ڈیسک : سوات موٹروے پل چوکی ٹول پلازہ کے قریب مسافر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے چلی گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی میڈیکل ٹیموں کے ساتھ ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیم، ڈیزاسٹر وہیکل اور ایمبولینسز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جہاں ریسکیو اہلکاروں نے پیشہ ورانہ انداز میں کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو بروقت ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ڈورپھرنےسےشدیدزخمی 2 سالہ زینب کی جناح ہسپتال میں سرجری ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو ایمبولینسز کے ذریعے...
کراچی (آئی این پی) گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو ایم کیو ایم کے ساتھ کیا گیا تھا۔ کامران ٹیسوری نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ برطانیہ جیسے ملک میں ہمارے فیلڈ مارشل کےخلاف جو زبان استعمال کی گئی، یہ دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی بیرون ملک پاکستانیوں کو ورغلا رہی ہے، لوگ اس بیانیے سے دور رہیں، یہ بیانیہ نہیں چلے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا برطانیہ میں مقابلہ کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ مذاکرات کے نام پر دکان کھول کر رکھی ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کچھ ماہرینِ طبیعیات کا خیال ہے کہ ہماری کائنات کسی بہت بڑے بلیک ہول کے اندر موجود ہو سکتی ہے۔ یہ نظریہ ابھی تک ثابت شدہ حقیقت نہیں بلکہ بعض سائنسی مشاہدات اور نظریاتی تصورات سے جنم لینے والا ایک خیال ہے۔ اس سوچ کے پیچھے چند اہم دلائل پیش کیے جاتے ہیں۔بلیک ہول کی طبیعیات اور کائنات کی توسیع کے عمل میں بعض ریاضیاتی مماثلتیں پائی جاتی ہیں۔ کچھ سائنس دانوں کے مطابق یہ مشابہت محض اتفاق نہیں ہو سکتی اور اس سے گہرے تعلق کا اشارہ ملتا ہے۔اسی طرح بگ بینگ کا تصور بھی اس نظریے کو تقویت دیتا ہے، کیونکہ بگ بینگ میں کائنات ایک نہایت گرم اور انتہائی گھنے نقطے سے پھیلتی ہوئی دکھائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویجی لینس ویژن کے مطابق سی ایم انسپکشن ٹیم نے اچانک ٹی ایچ کیو اسپتال حسن ابدال کا دورہ کیا۔صوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا نے اسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں و تیمار داروں سے سہولتوں کے بارے میں گفتگو کی۔انسپکشن ٹیم نے ماں کے کمسن بچے کو نیبولائز کرنے کے واقعے پر بھی نوٹس لیا۔ ٹیم نے اسپتال کے بیسمنٹ میں میڈیسن وئیر ہائوس، او پی ڈی، فارمیسی اور ایمرجنسی میں ضروری ادویات کی دستیابی اور مسلسل اعلانات کا جائزہ لیا۔انسپکشن ٹیم نے اسپتال کے احاطے میں پولیس سہولیات، لیبارٹری ٹیکنیشن سے بات چیت، اسٹیچر اور ویل چیئر کی فراہمی، کارڈیک یونٹ، ایکسرے، الٹراسائونڈ اور...
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے...
بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ،گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، علاقے میں دیگر دہشت گردوں کے خاتمے کے لیےکلیئرنس آپریشنز جاری ہیں۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ...
کراچی (نیوزڈیسک) وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال نےبانی ایم کیو ایم الطاف حسین سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے عمران فاروق کو قتل کروایاہے۔ وفاقی وزیرصحت مصطفیٰ کمال نےکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاکہ بانی ایم کیوایم لاشوں پر آئٹم سونگ کرتےہیں،مگر مچھ کےآنسو بہاتے ہیں،انکے تکیے کےنیچے سے 5 لاکھ پاؤنڈ برآمد ہوئے،عمران فاروق کی بیوی کی لاش کےاوپرڈرامہ کیاجارہاہے،عمران فاروق کوبانی ایم کیوایم نےقتل کروایا،انکو قتل کرکےبانی کوسالگرہ کا تحفہ دیاگیا،عمران فاروق کے بچے برطانیہ میں عدالت سے رجوع کریں۔ وفاقی وزیرصحت نےمزیدکہا الطاف حسین 25 سال سے را سےپیسے لےرہا تھا،یہ ہمارے بچےکھا گیا،ہماری نسل تباہ کردی،اللہ تعالیٰ بانی ایم کیو ایم کو توبہ کی توفیق بھی نہیں دےرہا،وہ بانی آج بھی...
سکیورٹی فورسز کا قلات میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 28 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا...
حسن ابدال:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویجی لینس ویژن کے مطابق سی ایم انسپکشن ٹیم نے اچانک ٹی ایچ کیو ہسپتال حسن ابدال کا دورہ کیا۔ صوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں و تیمار داروں سے سہولتوں کے بارے میں گفتگو کی۔ انسپکشن ٹیم نے ماں کے کمسن بچے کو نیبولائز کرنے کے واقعے پر بھی نوٹس لیا۔ ٹیم نے ہسپتال کے بیسمنٹ میں میڈیسن وئیر ہاؤس، او پی ڈی، فارمیسی اور ایمرجنسی میں ضروری ادویات کی دستیابی اور مسلسل اعلانات کا جائزہ لیا۔ انسپکشن ٹیم نے ہسپتال کے احاطے میں پولیس فیسلیٹیشن کے افعال، لیبارٹری ٹیکنیشن سے بات چیت، سٹیچر اور ویل چیئر کی فراہمی، کارڈیک یونٹ، ایکسرے،...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویجی لینس ویژن کے مطابق سی ایم انسپکشن ٹیم نے اچانک ٹی ایچ کیو ہسپتال حسن ابدال کا دورہ کیا۔ صوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا اور مریضوں و تیمار داروں سے سہولتوں کے بارے میں گفتگو کی۔ انسپکشن ٹیم نے ماں کے کمسن بچے کو نیبولائز کرنے کے واقعے پر بھی نوٹس لیا۔ ٹیم نے ہسپتال کے بیسمنٹ میں میڈیسن وئیر ہاؤس، او پی ڈی، فارمیسی اور ایمرجنسی میں ضروری ادویات کی دستیابی اور مسلسل اعلانات کا جائزہ لیا۔ انسپکشن ٹیم نے ہسپتال کے احاطے میں پولیس فیسلیٹیشن کے افعال، لیبارٹری ٹیکنیشن سے بات چیت، سٹیچر اور ویل چیئر کی فراہمی، کارڈیک یونٹ، ایکسرے، الٹراساؤنڈ...
لاہور(نوائے وقت رپورٹ) فرائض میں غفلت برتنے پر کوٹ مومن تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل کے قائمقام ایم ایس اور سرگودھاکے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا -چیف ایگزیٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر سارہ کو فوری طورپر عہدے سے ہٹا نے کاحکم نامہ جاری کردیا گیا- ڈاکٹر سارہ کوفوری ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے-ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ مومن کے قائمقام ایم ایس ڈاکٹر فہد شاہین کو بھی فرائض میں کوتاہی پر ہٹا دیا گیا۔ڈاکٹر فہد شاہین کو ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیاگیا -وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی شعیب مرزا نے رات گئے ٹی ایچ کیوہسپتال کوٹ مومن کا دورہ کیا-صوبائی معاون خصوصی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے کیوریٹر نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پچ پر ہونے والی تنقید پر حیرت اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ صرف دو دن میں ختم ہونے کے باعث ایم سی جی کی پچ شدید بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے، جبکہ میلبرن کرکٹ کلب اور پچ کی تیاری کے ذمہ دار عملے کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ایم سی جی کی پچ تیار کرنے والے کیوریٹر میتھیو پیج نے ایم سی سی کے چیف ایگزیکٹو اسٹیورٹ فوکس کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ اس صورتحال پر نہایت حیران ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کیریئر میں اس نوعیت کا ٹیسٹ میچ کبھی...
نئے سال کی آمد کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پنجاب پولیس نے صوبہ بھر، بالخصوص لاہور میں جامع سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے، جس کے تحت 25 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں:پنجاب پولیس کے صوبہ بھر میں کومبنگ آپریشنز اور موک ایکسرسائز پنجاب پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ہدایت کی ہے کہ نیو ایئر نائٹ کے دوران صوبے بھر میں ہائی الرٹ رکھا جائے اور تمام فیلڈ فارمیشنز مکمل چوکسی کے ساتھ فرائض انجام دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں سکیورٹی انتظامات کی براہ راست نگرانی کی جائے گی۔ آئی جی...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر صحت اور ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کاکہنا ہے کہ عمران فاروق کو بانی ایم کیو ایم نے قتل کروایا،عمران فاروق کو قتل کرکے بانی ایم کیو ایم کو سالگرہ کا تحفہ دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مصطفیٰ کمال نے کہاکہ بانی ایم کیو ایم لاشوں پر آئٹم سونگ کرتے ہیں،بانی ایم کیو ایم مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہیں،بانی ایم کیو ایم ڈرامے باز آدمی ہے،بانی ایم کیو ایم 25سال سے ’’را‘‘سے پیسے لے رہا تھا،انہوں نے کہاکہ بانی کے تکیے کے نیچے سے 5لاکھ پاؤنڈ برآمد ہوئے،میں نے دو سال سے متحدہ بانی پر بات کرنی چھوڑ دی تھی،متحدہ بانی نے عمران فاروق کی لاش پاکستان بھیجنے کیلئے لاکھوں پاؤنڈچندہ...
ویب ڈیسک:وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ عمران فاروق کو بانی ایم کیو ایم نے قتل کرایا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نےکراچی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ عمران فاروق کو قتل کرکے بانی ایم کیو ایم کو سالگرہ کا تحفہ دیاگیا، بانی ایم کیو ایم مگر مچھ کے آنسو بہاتے ہیں،عمران فاروق کی بیوہ کی لاش پر بھی ڈرامہ کیا جارہا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے کہاکہ بانی کے تکیے کے نیچے سے 5لاکھ پاؤنڈ برآمد ہوئے، عمران فاروق کی بیوہ کی لاش پر بانی ایم کیو ایم نے ٹک ٹاک شو کیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی مصطفی کمال نے مزیدکہاکہ عمران فاروق کے اصل قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، بانی ایم کیو ایم...
گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے ایم کیوایم رہنماؤں کے ہمراہ پریس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو ایم کیو ایم کے ساتھ کیا گیا تھا۔ کامران ٹیسوری نے چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ برطانیہ جیسے ملک میں ہمارے فیلڈ مارشل کےخلاف جو زبان استعمال کی گئی، یہ دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے۔ گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی بیرون ملک پاکستانیوں کو ورغلا رہی ہے، لوگ اس بیانیے سے دور رہیں، یہ بیانیہ نہیں چلے گا۔ ان کا...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں کو پاکستان مخالف بیانیہ بنا کر سیاست نہیں کرنے دیں گے، جب انکوائری کی جائے گی تو سب کیلئے مسئلہ ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پی ٹی آئی کا موجودہ بیانیہ دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے، پی ٹی آئی کی جانب سے برطانیہ میں ملک کے خلاف باتیں کی گئیں، پی ٹی آئی کی جانب سے کی گئی باتیں تشویشناک ہیں۔ گورنر سندھ نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظررکھیں، اوورسیز پاکستانی اپنے...
میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے کیوریٹر نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کی پچ پر حیرانگی اور مایوسی کا اظہار کردیا۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 2 دن میں ٹیسٹ میچ ختم ہونے کی وجہ سے ایم سی جی کی پچ بہت زیادہ زیرِ بحث ہے اور میلبرن کرکٹ کلب اور کیوریٹر کو پچ کی وجہ سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایم سی جی کی پچ بنانے والے کیوریٹر میتھیو پیج نے ایم سی سی کے چیف ایگزیکٹو اسٹیورٹ فوکس کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم سی جی کی پچ کے باعث بہت زیادہ حیرانگی کے عالم میں ہوں، میں اس طرح کے ٹیسٹ میچ کا کبھی حصہ نہیں رہا اور امید ہے آئندہ...
ویب ڈیسک: نیو ایئر نائٹ کے موقع پر عوام کی حفاظت اور امن و امان یقینی بنانے کے لیے پنجاب پولیس نے مکمل سکیورٹی پلان تیار کر لیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے لاہور سمیت پورے صوبے میں سکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ سال نو کی خوشیوں کے موقع پر 25 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہوں گے۔ ترجمان کے مطابق 419 انسپکٹرز، 1267 سب انسپکٹرز، 2189 اے ایس آئیز، 1408 ہیڈ کانسٹیبلز اور 16,977 کانسٹیبلز ڈیوٹی انجام دیں گے۔ لاہور میں 5 ہزار سے زائد افسران اور اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔ مسجدالحرام میں خودکشی کی کوشش ناکام بنانے والا رضا کون نکلا؟ صوبے بھر میں سی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ بھی وہی رویہ اختیار کیا جانا چاہیے جو ماضی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ساتھ رکھا گیا تھا اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کے نام پر کسی قسم کی دکان کھولنے کی ضرورت نہیں۔چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی، پارٹی رہنما فاروق ستار اور امین الحق کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ برطانیہ جیسے ملک میں ہمارے فیلڈ مارشل کے خلاف جو زبان استعمال کی گئی، وہ قابلِ مذمت ہی نہیں بلکہ دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے، پی ٹی آئی بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو گمراہ کرنے کی...
سڈنی میں فائرنگ کے واقعے کے بعد ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر سے ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا جس کے پیش نظر حکام نے اضافی حفاظتی اقدامات کی تصدیق کر دی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایڈیلیڈ اوول کے اطراف میں سکیورٹی بڑھا دی جائے گی۔ اس حوالے سے ساؤتھ آسٹریلیا کے پولیس کمشنر گرانٹ اسٹیونز کا کہنا ہے کہ سکیورٹی رسپانس سیکشن کو تعینات کیا جا رہا ہے، جس میں اعلیٰ تربیت یافتہ پولیس اہلکار شامل ہوتے ہیں اور انہیں اضافی اسلحہ بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ پولیس کمشنر کے مطابق رسپانس سیکشن چند...
سڈنی واقعے کے بعد ایشیز سیریز کے تیسرے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر سے ایڈیلیڈ اوول شروع ہوگا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حکام نے ایڈیلیڈ اوول کے باہر اضافی سکیورٹی کی تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے ساؤتھ آسٹریلیا پولیس کمشنر گرانٹ اسٹیونز نے کہا کہ سکیورٹی رسپانس سیکشن کو تعینات کیا جا رہا ہے، رسپانس سیکشن میں پولیس افسرز اعلیٰ تربیت یافتہ ہوتے ہیں اور اضافی اسلحہ ہوتا ہے۔ پولیس کمشنر نے بتایا کہ رسپانس سیکشن چند برس قبل قائم کیا گیا جو پبلک مقامات پر فرائض انجام دیتا ہے، رسپانس سیکشن کو اسٹیڈیم کے ارد گرد تعینات کیا جائے گا...
لاہور کا اے کیو آئی 181 پر آگیا جو نصف دسمبر میں گزشتہ برسوں کے مقابلے میں بہتر سطح ہے۔ پنجاب حکومت کے فوری اینٹی اسموگ اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں جس کا واضح ثبوت فضائی معیار میں بہتری ہے۔ لاہور میں آج ہوا کی رفتار 8 سے 10 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جس کے سبب اسموگ کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے اور موسمی حالات سازگار رہے گا۔ اینٹی اسموگ پلان پر زیرو ٹالرنس کے تحت عمل درآمد جاری ہے۔ اسموگ کے ذمہ دار عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں تیز کر دی گئیں جبکہ صنعتی اخراج، اینٹوں کے بھٹوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر سخت...
ٹانک(نیوز ڈیسک) خیبرپختوا کے ضلع ٹانک میں صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع ٹانک کی سب ڈویژن جنڈولہ میں کرفیو کے باعث بازار بند رہیں گئے جبکہ کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی اور کوڑ قلعہ ، خرگی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ مندرجہ بالا شاہراہوں پر داخلہ سختی سے منع ہے، صرف ایمرجنسی کی صورت میں متاثرہ راستوں پر پولیس یا سکیورٹی فورسز کی اجازت کے ساتھ، شناختی کارڈ اور کاغذات جمع کروا کر سفر جاری رکھا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کرفیو...
شکار پور (نیوز ڈیسک) سندھ کے حلقہ پی ایس 9 شکارپور میں ضمنی انتخاب کا دنگل سج گیا، اس موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ پيپلزپارٹی کے آغا شہباز خان درانی اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مولانا رشد اللہ شاہ سمیت 8 امیدوار میدان میں ہیں، یہ نشست پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ حلقہ پی ایس 9 شکارپور میں 2 لاکھ 77 ہزار 792 رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے جن میں ایک لاکھ 48 ہزار...
ٹانک: خیبرپختوا کے ضلع ٹانک میں صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع ٹانک کی سب ڈویژن جنڈولہ میں کرفیو کے باعث بازار بند رہیں گئے جبکہ کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی اور کوڑ قلعہ ، خرگی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ مندرجہ بالا شاہراہوں پر داخلہ سختی سے منع ہے، صرف ایمرجنسی کی صورت میں متاثرہ راستوں پر پولیس یا سکیورٹی فورسز کی اجازت کے ساتھ، شناختی کارڈ اور کاغذات جمع کروا کر سفر جاری رکھا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کرفیو کے دوران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹانک: خیبرپختوا کے ضلع ٹانک میں صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ضلعی انتظامیہ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع ٹانک کی سب ڈویژن جنڈولہ میں کرفیو کے باعث بازار بند رہیں گئے جبکہ کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی اور کوڑ قلعہ ، خرگی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ مندرجہ بالا شاہراہوں پر داخلہ سختی سے منع ہے، صرف ایمرجنسی کی صورت میں متاثرہ راستوں پر پولیس یا سکیورٹی فورسز کی اجازت کے ساتھ، شناختی کارڈ اور کاغذات جمع کروا کر سفر جاری رکھا جا سکتا ہے۔علاوہ ازیں نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کرفیو کے دوران صرف...
سٹی42: خیبرپختوا کے ضلع ٹانک میں آج اتوار کو صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع ٹانک کی سب ڈویژن جنڈولہ میں کرفیو کے باعث بازار بند رہیں گئے جبکہ کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی اور کوڑ قلعہ ، خرگی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند رہے گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ مندرجہ بالا شاہراہوں پر داخلہ سختی سے منع ہے، صرف ایمرجنسی کی صورت میں متاثرہ راستوں پر پولیس یا سکیورٹی فورسز کی اجازت کے ساتھ، شناختی کارڈ اور کاغذات جمع کروا کر سفر جاری رکھا جا سکتا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور...
استحکام پاکستان پارٹی (IPP) نے نئے صوبوں کے قیام کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کی حمایت پر اطمینان اور خیرمقدم کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان آئی پی پی نے کہا کہ ایم کیو ایم نے صدر استحکام پاکستان پارٹی، عبدالعلیم خان کی تجویز کے ساتھ 12 نئے صوبوں کی حمایت کر کے قومی سوچ اور ملکی مفاد میں شراکت کا ثبوت دیا ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ نئے صوبوں کے قیام سے اختیارات کی منصفانہ تقسیم ممکن ہوگی، مقامی سطح پر مسائل کے حل میں آسانی آئے گی اور چھوٹے انتظامی یونٹس ملکی فلاح و بہتری کے لیے مؤثر ثابت ہوں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ مطالبہ کوئی نیا نہیں بلکہ 28 جنوری 2013 کی رپورٹ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں پراسکیوشن کے مزید دو گواہان کے بیانات ریکارڈ کر لیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس کی سماعت کی۔ سرکاری وکیل راجہ نوید حسین عدالت میں پیش ہوئے۔ وکلاء صفائی کی جانب سے آج گواہان پر جرح نہیں ہو سکی۔ عدالت نے ملزم عمر حیات پر ناجائز اسلحہ کیس میں بھی فردِ جرم عائد کر دی۔ کیس میں مجموعی طور پر 16 گواہان کے بیانات ریکارڈ ہو چکے ہیں۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کا مطالبہ ایک بار پھر شدت اختیار کرتا جارہا ہے، جس پر ایم کیو ایم پاکستان نے بھی استحکامِ پاکستان پارٹی کی حمایت کرتے ہوئے پارٹی سربراہ عبدالعلیم خان کی تجویز کی تائید کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی امین الحق نے کہا کہ نئے صوبوں کا قیام اب محض ایک سیاسی نعرہ نہیں بلکہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ایک ناگزیر ضرورت بن چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کم از کم 12 صوبے ہونے چاہییں تاکہ انتظامی امور کو مؤثر بنایا جا سکے۔ انہوں نے مثال دیتے ہوئے...
غیر ملکی کھلاڑیوں کی جانب سے انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کے بجائے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کو ترجیح دینے سے پی ایس ایل کی مانگ میں مزید اضافہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انگلینڈ کے کرکٹر ڈیوڈ ولے نے آئی پی ایل کی نسبت پی ایس ایل کی سکیورٹی کو بہترین قرار دیا۔ڈیوڈ ولے نے کہا کہ آئی پی ایل کی آکشن کیسی ہوگی، یہ نہیں پتہ چلتا تاہم کھلاڑیوں کے لیے پی ایس ایل میں زیادہ سکیورٹی اور کھیلنے کی یقین دہانی ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر کھلاڑی کی اپنی صورتحال ہوتی ہے، کچھ کو لگتا ہے کہ انہیں پی ایس ایل میں زیادہ کھیلنے کے مواقع ملیں...
کراچی: سپر ہائی وے ایم-9 نوری آباد کے قریب آئل ٹینکر الٹنے کے واقعے نے ٹریفک کی روانی متاثر کر دی۔ حادثے کے نتیجے میں بڑی مقدار میں آئل سڑک پر پھیل گیا جس کے باعث دوطرفہ ٹریفک میں غیر معمولی سست روی پیدا ہوئی۔ موٹر وے پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور ٹریفک کو متبادل راستوں سے گزارنے کے لیے اقدامات شروع کیے۔ نوری آباد سے کراچی آنے والے مسافروں کو لمبی قطاروں اور تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بھاری مشینری کی مدد سے الٹا ہوا ٹینکر سیدھا کردیا گیا ہے جبکہ سڑک پر پھیلے آئل کو صاف کرنے کا کام جاری ہے۔ پھسلن کم کرنے کے لیے ریسکیو...
فائل فوٹو پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے تحت بارا کوڈا مشق 2025 کا آج تیسرا اور آخری دن ہے۔میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے ترجمان لیفٹیننٹ کمانڈر داؤد کے مطابق آج سمندر میں تیل کے رساؤ کی صورت میں ساحل کو محفوظ بنانے کی مشقیں ہوں گی، سمندر میں تیل پھیلنے پر فوری ریسکیو آپریشن کا عملی مظاہرہ کیا جائے گا۔ کراچی: بارا کوڈا مشقوں کا دوسرا روز، ریسکیو آپریشنز کا عملی مظاہرہترجمان نے مزید کہا کہ پی ایم ایس اے اور پاک بحریہ نے سمندر کو محفوظ بنانے کے لیے مختلف طریقہ کار اپنائے جس سے خاطر خواہ کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ ترجمان نے کہا کہ پی ایم ایس اے اور نیوی نے سمندر کی حفاظت کے مختلف...
ویب ٖڈیسک :راولا کوٹ سے راولپنڈی جانے والی ہائی ایس آزاد پتن کے قریب دریا میں جا گری، وین میں 16 مسافر سوار تھے، 4 کو بچا لیا گیا۔ آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ سے ہجیرہ کے راستے راولپنڈی جانے والی مسافر ہائی ایس وین (نمبر 7599) آزاد پتن کے قریب خوفناک حادثے کا شکار ہوکر دریا میں جا گری۔ وین میں 16 مسافر سوار تھے جن میں سے 4 افراد کو زندہ ریسکیو کرلیا گیا ہے، جبکہ باقی 12 مسافروں کی تلاش جاری ہے۔ باغبان پورہ کی خواتین نے بلاول سے سیاست چھڑوا دی، اسکے بعد کیا باتیں ہوئیں؟ دلچسپ رپورٹ ڈی سی کے مطابق ریسکیو آپریشن میں ریسکیو 1122 کی متعدد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں...
راولاکوٹ سے ہجیرہ کے راستے راولپنڈی جانے والی مسافر ہائی ایس وین (نمبر 7599) آزاد پتن کے قریب خوفناک حادثے کا شکار ہوکر دریا میں جا گری۔ وین میں 16 مسافر سوار تھے جن میں سے 4 افراد کو زندہ ریسکیو کرلیا گیا ہے، جبکہ باقی 12 مسافروں کی تلاش جاری ہے۔ ڈی سی کے مطابق ریسکیو آپریشن میں ریسکیو 1122 کی متعدد ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور دریا کے تیز بہاؤ کے باعث تلاش کا عمل مشکل ہو رہا ہے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ریسکیو اداروں نے مزید جانب دار ٹیمیں بھی طلب کرلی ہیں، جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ آپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم کے اراکین صوبائی اسمبلی انجینئر صابر قائم خانی اور ناصر حسین قریشی کا صوبائی وزیر عذرا پیچوہو کے دورہ حیدرآباد اور کھلی کچہری میں معروف تاجر رہنما محمود راجپوت اور معززین کے ساتھ ہونے والے نا مناسب رویے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے رد عمل کا اظہارکیا۔انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں صوبائی وزیر کی کھلی کچہری تھی یا حاشیہ برداروں کا اجلاس تھا۔ سچ کا آئینہ دکھانے پر معززین اور شرکا کو زدوکوب کیا گیا۔ اس انتہائی غیر مناسب عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کیسی کھلی کچہری تھی کہ سوال کرنے کی بھی اجازت نہیں۔عوامی عہدہ رکھنے والوں کے اخلاق اور معیار بھی اعلیٰ ہونے چاہئیں۔ تنقید...
اپنے بیان میں ترجمان ایم کیو ایم نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ کراچی کے خطرناک چوراہوں پر نگرانی سخت کی جائے، واضح سائن بورڈز اور اسپیڈ کنٹرول سسٹم نصب کیے جائیں اور کراچی ٹریفک پولیس کی استعداد میں فوری اضافہ اور شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے مستقل حفاظتی انتظامات کیے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان نے فور کے چورنگی پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں نوجوان کی ہلاکت پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ حکومت نے شہریوں کو بے یار و مددگار چھوڑ رکھا ہے اور کوئی پرسانِ حال نہیں ہے، گزشتہ دنوں کشمیر روڈ اور ناگن چورنگی پر بھی ٹینکر کی ٹکر سے...
فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ چند شر پسند عناصر کی وجہ سے پوری کمیونٹی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا، کراچی سمیت پورے سندھ میں کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے عالمی دن پر بھی ایم کیو ایم لسانی سیاست سے باز نہیں آئی۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر ردِعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ متحدہ کا اصل مسئلہ صبح 11 بجے والی پریس کانفرنس کا سلاٹ ہے، یہ لوگ بغیر کسی ایشو کے بھی میڈیا پر آنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ...
بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن حال ہی میں جدہ میں منعقد ہونے والے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شرکت کے باعث ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں۔ فیسٹیول میں وہ سیاہ رنگ کے خوبصورت گاؤن میں ایک خصوصی نشست کا حصہ بنیں اور اپنی زندگی اور فلمی کیریئر پر گفتگو کی۔ اداکارہ نے گزشتہ چند برسوں سے اپنی بیٹی کی پرورش پر توجہ دینے کے لیے فلموں سے کچھ دوری اختیار کی ہوئی ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ان کی شکل و صورت میں آنے والی قدرتی تبدیلیوں پر انٹرنیٹ صارفین نے غیر ضروری تنقید کا سلسلہ شروع کردیا۔ کئی لوگوں نے ان کے چہرے میں فرق محسوس کرتے ہوئے غیر...
پاکستان میں نئی ایئر لائنز کراچی ایئر اور ایئر ساؤتھ جلد متعارف ہونے والی ہیں، جو مقامی سطح پر فضائی سفر کی ضروریات کو کسی حد تک پورا کر سکیں گی۔ مذکورہ بالا ایئر لائنز کے منتظمین کے مطابق یہ اندرونِ ملک سستی اور بہتر سفری سہولتیں فراہم کریں گی۔ تاہم مجموعی طور پر ملک میں اس وقت ڈومیسٹک فلائٹس کی شدید کمی ہے، جس کی سب سے بڑی وجہ اندرونِ ملک کے بجائے بین الاقوامی پروازوں کو ترجیح دینا ہے۔ پاکستان کی مقامی ایئر لائنز میں سیرین ایئر (SereneAir) اور ایئر سیال (AirSial) کی اندرونِ ملک پروازیں اس وقت شدید متاثر یا معطل ہیں۔ سیرین ایئر کی تمام شیڈول ڈومیسٹک پروازیں 2 اکتوبر 2025 سے منسوخ ہیں۔ پاکستان سول...
حیدرآباد بائی پاس پر واقع سی این جی فیلنگ اسٹیشن پر اس وقت افرا تفری مچ گئی جب گیس فلنگ کے دوران کراچی سے آنے والی ایک مسافر وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور چند ہی لمحوں میں پوری گاڑی شعلوں کی لپیٹ میں آکر خاکستر ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے دوران ایک زوردار دھماکہ بھی سنائی دیا، جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ سلینڈر پھٹنے سے ہوا۔ واقعے کے فوراً بعد سی این جی گیس فلنگ اسٹیشن کو خالی کرالیا گیا اور ریسکیو 1122 و فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں مصروف رہیں۔ ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ جس وقت آگ بھڑکی اُس وقت وین میں مسافر...
ایم کیو ایم پاکستان کی دھڑے بندی یا مختلف گروپس کی کہانی خاصی پیچیدہ اور پرانی ہے جو کہ پارٹی کے بانی کی بیرون ملک سے لاتعلقی کے بعد زیادہ شدت اختیار کر گئی۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی میں ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار پر حملہ، ’یہ سیاست چمکانے آئے ہیں‘، شہریوں کا الزام اصولی طور پر ایم کیو ایم پاکستان میں اتحاد کی کوششیں مرکزی دھڑے بندی پر سبقت لے چکی ہیں لیکن اندرونی طور پر اختلافات اور رسہ کشی اب بھی موجود رہتی ہے۔ اس وقت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کنوینیئر اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری اہم ترین رہنماؤں میں شامل ہیں جبکہ سابق میئر کراچی اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار بھی پارٹی میں اہم...
ویب ڈیسک :صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ کی دیواروں نے ایک شخص کو ذہنی مریض بنا دیا، دھمکیاں دینےوالا آج مظلوم بنا بیٹھا ہے، فتنہ کی سیاست اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے۔ عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نےآئی ایم ایف کو خطوط لکھے، پی ٹی آئی نےملک کودیوالیہ کرنےکیلئےہرحربہ استعمال کیا، بانی اپنے دور میں مخالفین کودھمکیاں دیتے تھے، بانی پی ٹی آئی کی ذہنی کیفیت کا معائنہ ہونا چاہئے۔ کبڈی کی مشہور خاتون کھلاڑی نےمبینہ طور پر خودکشی کر لی ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت ذہنی مریض کیلئے سپیشل ٹیم بنائے، بانی منہ پر ہاتھ پھیر کر کہتے تھے چھوڑوں گا نہیں،...
ایبٹ آباد:ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو اسپتال سے مبینہ اغوا ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں تعینات ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں اسپتال سے گئی تھیں۔ ڈاکٹر وردہ نے 67 تولہ سونا اور رقم اپنی دوست کے پاس امانت کے طور رکھوایا تھا، پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کردی گئی، لواحقین نے الزام لگایا کہ سونا اور رقم واپس مانگنے پر ڈاکٹر وردہ کو اغوا کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کے اغواءکے الزام میں ان کی دوست اور ان کے ڈرائیور کو حراست میں لیا گیا تھا۔ واقعے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی وزیرستان میں چوکی پر حملہ، 16 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت‘ آئی ایس پی آر،ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں 43 افغان پناہ گزینوں کے کیمپ ہیں جنہیں ڈی نوٹیفائی کرنے کا کہا گیا ہے لیکن ان میں سے صرف دو بند کیے گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ یہ بات میرے منہ سے سننا تھوڑا عجیب لگے گا، لیکن وہ شخص جو بیانیہ پھیلا رہا ہے وہ اب سیاست نہیں رہا بلکہ قومی سلامتی کا معاملہ بن چکا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ آرٹیکل 19 کے تحت آزادی اظہار رائے کی اجازت ہے مگر اس کی بھی کچھ حدود ہیں، آرٹیکل 19 آپ کو...
وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غداری کے مقدمے کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا، ان کا انجام ایم کیو ایم اور بانی ایم کیو ایم سے مختلف نہیں ہوگا۔رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں بڑا دو ٹوک پیغام دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو واضح پیغام دیا گیا، اس کومذاق سمجھیں گے تو نقصان اٹھائیں گے، حکومت نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کی تائید کی ہے۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی اپنی بہن سے...
سٹی42: پی ٹی آئی کا بانی ایم کیوایم کے بانی والےراستے پرتیزی سے جا رہا ہے، جلد وہ بھی انجام کو پالے گا۔ یہ بات مسلم لیگ نون کے سینئیر لیڈر وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ نے آج اپنی گفتگو میں کہی۔ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کے بانی کے پاکستانی اداروں کے متعلق ہرزہ سرائی پر مبنی ٹویٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا، بانی چاہتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل کرے تاکہ وہ اس کا ساتھ دیں۔ ڈولفن سکواڈ کی کارروائی؛ 2مشکوک ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد سینیٹر رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ماضی میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھاسٹیبلشمنٹ تھی، بانی پی ٹی آئی کو ایک "پروجیکٹ" کی...
کراچی: پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی 13ویں باراکوڈا سمندری مشقوں کا آغاز 9 دسمبر سے ہورہا ہے،3روزہ مشقوں کےدوران سی فیز اور ہاربر فیز مشقیں کی جائینگی، مشقوں میں 25ممالک شریک ہورہے ہیں۔ 13ویں باراکوڈامشق کی پرچم کشائی کی تقریب پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ہیڈکواٹرز میں ہوگی، جس میں مختلف ممالک سے آئے مندوب، مبصرین اور دفاعی اتاشی شریک ہونگے، باقاعدہ افتتاحی تقریب شہر کے مقامی ہوٹل میں ہوگی،جس میں وفاقی وزیرتصدق ملک بطورمہمان خصوصی شریک ہونگے۔ پہلےروزمیری ٹائم سیمینارکا انعقاد ہوگا،جس میں پاکستانی اور غیرملکی ماہرین مقالات پڑھےگے، ترجمان پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق 13ویں بارا کوڈا مشق 9سے11دسمبر تک منعقد کی جارہی ہے، باراکوڈا مشق بیک وقت سی اور ہاربر فیزز پرمشتمل ہوگی،...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)ملک بھر میں پانی کی شدید قلت سے متعلق وزارت آبی وسائل نے تفصیلی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی جس میں ملک میں تیزی سے بڑھتی آبادی کے باعث پانی کی دستیابی میں نمایاں کمی کا انکشاف کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 2017 سے 2023 تک پاکستان کی آبادی میں چار کروڑ افراد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں سالانہ فی کس پانی کی دستیابی میں 154 کیوبک میٹر کمی واقع ہوئی۔ وزارت نے خبردار کیا کہ اگر موجودہ رفتار برقرار رہی تو 2030 تک پاکستان کی آبادی 28 کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ آبادی میں اضافے کے باعث 2030 میں سالانہ فی...
عمران خان کے ٹوئٹس اور اس پر فوج کے ترجمان کے ردعمل پر پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب میں پارلیمانی پارٹی نے چپ سادھی ہوئی ہے اور خاموشی کی ایک انوکھی تصویر بنی ہوئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پہلے ٹوئٹر پر سخت پوسٹ کرنا چھوڑو، پھر ملاقات، عمران خان کی صحت سے متعلق فیک نیوز، سہیل آفریدی بھی ناکام چند روز قبل جیل میں قید بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ایکس پر کی جانے والی پوسٹ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو براہ راست تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اس کے فوراً بعد ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری نے ایک تفصیلی پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے عمران خان کو...
ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو اسپتال سے مبینہ اغوا ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں تعینات ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں اسپتال سے گئی تھیں۔ ڈاکٹر وردہ نے 67 تولہ سونا اپنی دوست کے پاس امانت کے طور رکھوایا تھا، پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کے اغواء کے الزام میں ان کی دوست اور ان کے ڈرائیور کو حراست میں لیا گیا تھا۔ واقعے کی تحقیقات ہر پہلو سے کی جا رہی ہیں۔ ڈاکٹر وردہ کے والد کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کیا گیا...
—فائل فوٹو ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو اسپتال سے مبینہ اغواء ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔پولیس کے مطابق ڈی ایچ کیو اسپتال میں تعینات ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں اسپتال سے گئی تھیں۔ڈاکٹر وردہ نے 67 تولہ سونا اپنی دوست کے پاس امانت کے طور رکھوایا تھا۔ پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔ ایبٹ آباد: 67 تولہ سونا اپنی دوست کے پاس امانتاً رکھوانے والی میڈیکل افسر مبینہ طور پر اغواپولیس کے مطابق ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ اسپتال سے گئی تھیں، رات گئے تک گھر نہیں پہنچیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کے اغواء کے الزام...
ایبٹ آباد میں ڈی ایچ کیو ہسپتال سے مبینہ اغواء ہونے والی ڈاکٹر وردہ کی لاش لڑی بنوٹا کے مقام سے مل گئی۔پولیس کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر کو اپنی دوست کے ساتھ گاڑی میں ہسپتال سے گئی تھیں، ڈاکٹر وردہ نے 67 تولہ سونا اپنی دوست کے پاس امانت کے طور رکھوایا تھا۔ڈاکٹر وردہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی گئی۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر وردہ کی دوست خاتون ردا ، شوہر اور ڈرائیور سمیت 9 افراد زیر حراست ہیں، ملزمہ خاتون ردا نے دوست ڈاکٹر کو کرائے کے قاتلوں کے حوالے کرنے کا اعتراف کیا، نشاندہی پر ایک ملزم گرفتار کر لیا جبکہ مرکزی ملزم فرار ہے۔پولیس کا کہنا...
لاہور: شہر میں فضائی آلودگی حکومت کے لیے بدستور درد سر بنی ہوئی ہے کیونکہ لاہور ایک مرتبہ پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر پہنچ گیا۔ آئی کیو ایئر کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 312 ریکارڈ ہوا جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دوسرے، بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا تیسرے نمبر پر آلودہ ترین شہر قرار پائے ہیں۔ اسی طرح بھارتی شہر کلکتہ اور ویت نام کا شہر ہنوئی بھی آلودگی کے شدید مسئلے سے دوچار ہے۔ پاکستان میں کاہنہ نو سب سے آلودہ شہر قرار دیا گیا ہے، کاہنہ نو کا اے کیو آئی خطرناک حد 651 تک پہنچ گیا ہے، گوجرانوالہ اے کیو...
ایم کیو ایم رہنماؤں نے کہا ہے کہ پاک فوج کے خلاف ہزرہ سرائی قابل مذمت ہے، ایسے لوگ جو کسی کی ذاتی انا یا کسی کے اشاروں پر ملک کے خلاف سازش کررہے ہیں، سیاسی جماعتیں ان کے خلاف متحد ہوجائیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ملک کسی سیاسی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا، ایک دہائی سے ملک میں سیاسی بحران ہے، ایم کیو ایم پاکستان کی توانا آواز ہے، 2018 میں ایم کیو ایم کی سیٹیں چھینی گئیں۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم سب مل کر پاکستان کی حرمت، عزت اور اس کی بقا کے لیے ڈٹ کے کھڑے ہیں، ہم باقی سیاسی...
قلات (ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے ضلع قلات میں کارروائی میں بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 12دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشتگردوں سے اسلحہ ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا،مارے گئے دہشتگرد تخریب کاری کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ مزید :
بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی کیمسٹری کا ہر کوئی معترف ہے لیکن شاید ہی کوئی یقین کرے گا کہ ایک ایسا وقت آیا تھا جب دونوں نے جدا ہونے کا سوچ لیا تھا۔ سوناکشی سنہا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ سب جانتے ہیں کہ ہمارا رومانس 7 سال رہا اور پھر ہم نے شادی کی۔ اداکارہ نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہا کہ لیکن شاید ہی کسی کو معلوم ہو کہ رومانس کے تیسرے سال ہی ایک دوسرے کے بال نوچنے کی نوبت تک پہنچ گئے تھے۔ سوناکشی سنہا نے کہا کہ یہ وہ وقت تھا جب ہمارے درمیان بات چیت کم اور غلط فہمیاں زیادہ ہوگئی تھیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ بس ایسا لگتا تھا جیسے ہم ایک دوسرے...
ضلع ٹانک اور لیک مروت میںسکیورٹی فورسزخفیہ اطلاعات پر الگ الگ کارروائیاں خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، آئی ایس پی آر سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 2 کارروائیاں کرتے ہوئے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا اور فتنۃ الخوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، ٹانک میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں7 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں بھی خوارج کے خلاف خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، لکی مروت میں فائرنگ کے...
پاکستان میں بڑھتی ہوئی آبادی نے جہاں وفاق کے لیے وسائل کے مسائل بڑھا دیے ہیں، وہاں اس صورت حال نے صوبوں کے انتظامی معاملات میں مشکلات پیدا کردی ہیں۔ اب ہر صوبے کو دو یا تین یونٹوں میں تقسیم کرنے کی بات زور پکڑتی جا رہی ہے۔ آبادی میں اضافے اور وسائل کی تقسیم میں ناانصافی کی وجہ سے چند سال قبل پنجاب میں جنوبی پنجاب صوبے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔ اس وقت پیپلز پارٹی کی حکومت تھی۔ نئے صوبے کی تشکیل کے سلسلے میں کافی پیش رفت بھی ہوئی تھی مگر پھر حکومت بدل گئی اور نئے صوبے کا مسئلہ کھٹائی میں پڑگیا۔ اسی طرح خیبرپختونخوا میں صوبہ ہزارہ بنانے کا معاملہ بھی کافی آگے بڑھ...
سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 2 کارروائیاں کرتے ہوئے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا اور فتنۃ الخوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، ٹانک میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں7 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں بھی خوارج کے خلاف خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، لکی مروت میں فائرنگ کے تبادلے میں 2خوارج ہلاک ہوئے۔ شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ مارے گئے بھارتی حمایت یافتہ خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، مارے گئے خوارج...
بھارت کی ایوی ایشن انڈسٹری ایک بار پھر بحران کا شکار ہے، اور انڈیگو کے حالیہ مسائل نے ایک بار پھر یہ سوال کھڑا کر دیا ہے کہ 1991 کی لبرلائزیشن کے بعد آخر کیوں بھارت دنیا کا سب سے بڑا ایئرلائنز قبرستان بن گیا۔ گزشتہ تین دہائیوں میں کم از کم دو درجن نجی ایئرلائنز دیوالیہ، مقروض یا بند ہو کر تاریخ کا حصہ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارت کی ایوی ایشن انڈسٹری میں ایک پرانا مذاق مشہور ہے’ اگر آپ کو چھوٹی دولت کمانی ہے تو بڑی دولت سے ایئرلائن شروع کریں۔‘ یہ جملہ بھارتی فضاؤں کی حقیقت بیان کرتا ہے، جہاں 1991 میں نجی شعبے کو اجازت ملنے کے بعد سے اب تک درجنوں ایئرلائنز...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے جو کہا ہے اس سے متعلق حکومت ضرور سوچے گی۔ دہشتگردوں نے پی ٹی آئی کو چھوڑ کر باقی تمام جماعتوں پر حملہ کیا ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کے درمیان کوئی تو رشتہ ہوگا۔ ایم کیو ایم نے بھی اپنے بانی سے لاتعلقی کا اظہار کیا تھا۔ بانی پی ٹی آئی بھی وہی سب کچھ کر رہے ہیں جو بانی ایم کیو ایم کرتے تھے۔ بانی پی ٹی آئی نے آج تک اسرائیل کیخلاف بات تک نہیں کی۔ بانی نے اداروں کو متنازعہ بنانا چاہا۔ پی ٹی...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر اور مرکزی رہنما نے انکشاف کیا ہے کہ آج بھی ایم کیو ایم کی پالیسی یہی ہے کہ کوٹہ سسٹم قائم رہے۔ ایکسیرپس نیوز کے پروگرام پاور کاسٹ میں بیور چیف کراچی فیصل حسین کے ساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حیدر عباس رضوی نے انکشاف کیا کہ 2017 میں اٹھارہویں میں اور فاروق ستار موجود تھے اور ہم نے پارٹی قیادت کو قائل بھی کرلیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس پالیسی کے بارے میں آپ چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی سے بھی پوچھ سکتے ہیں۔ حیدر عباس رضوی نے کہا کہ اس حوالے سے میرے پاس آئینی اور دیگر دلائل ہیں جس پر میں قائل کرسکتا ہوں۔...
فوجی ترجمان کی پریس کانفرنس پر محتاط ردعمل کیوں دیا؟ بیرسٹر گوہر کے خلاف پی ٹی آئی کے اندر محاذ کھل گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کے خلاف پارٹی کے اندر محاذ کھل گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا محتاط ردعمل پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کو پسند نہیں آیا، جس پر کھل کر اظہار کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کا بیانیہ ملک دشمن نہیں، آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے مایوسی ہوئی، بیرسٹر گوہر کا ردعمل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ اس پریس کانفرنس پر مایوسی ہوئی، پی ٹی آئی کا بیانیہ ملک دشمن نہیں ہے نہ ہی...
کراچی (نیوزڈیسک) صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ بہت اہم ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ کارونجھر منصوبہ سندھ حکومت نے منسوخ کیا ہے، وہاں کسی کی لیز نہیں۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی والے جس دور سے گزر رہے ہیں، اس کی وجہ انکا منفی پروپیگنڈا ہے۔ فیلڈ مارشل کے نوٹیفکیشن پر بھی ایسا ہی پروپیگنڈا کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایم کیو ایم کی باتوں کو ہم سنجیدہ نہیں لیتے، سندھ کی تقسیم کی باتیں وہ خود کو زندہ رکھنے کے لیے کرتے ہیں، ایم کیو ایم والے صرف شوشا چھوڑتے ہیں۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جو ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے اس کے بارے میں حکومت ضرور سوچے گی، پی ٹی آئی نے جو اقدامات کیے ہیں وہ ملک کے خلاف ہیں۔ طلال چوہدری نے مزید کہا کہ 20 سے 25 سال پہلے بہت سارے لوگوں نے اس کے بارے میں کہہ دیا تھا کہ یہ پلانٹڈ شخص ہے، بانی پی ٹی آئی نے ہر ادارے کو متنازع کرنے کی کوشش کی، پی ٹی آئی سیاسی جماعت کے زمرے میں نہیں آتی۔ طلال چوہدری نے کہا کہ ایم کیو ایم نے بھی اپنے بانی سے لاتعلقی کا اظہار کیا تھا، بانی پی ٹی آئی بھی وہی سب...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر نے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ بہت اہم ہے، اٹھارویں ترمیم بھی ہم لائے، این ایف سی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، فیلڈ مارشل کے نوٹیفیکشن پر عجیب باتیں کی گئیں، پی ٹی آئی والے جس دور سے گزر رہے ہے اس کی وجہ یہ منفی پروپیگنڈا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی بی اے سکھر کے کانووکیشن میں آکر فخر محسوس ہوا، میرٹ اور ٹرانسپرنسی کے باعث آئی بی سکھر اے ایک بہترین ادارہ ہے، یہاں کے طلبا کو...
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں 54 سالہ سابق کپتان معین خان کے انتقال کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی جس پر معین خان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ بالکل خیریت سے ہیں۔ درحقیقت حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے 65 سال کے سینئر کرکٹر معین خان راجپوت کا انتقال ہوا تھا لیکن سوشل میڈیا پر معین راجپوت کے بجائے ٹیسٹ کرکٹر معین خان کی تصویر شیئر کئی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ سوشل میڈیا پر سابق کرکٹر معین خان کے انتقال کی جعلی خبروں پر ایم کیو ایم رکن اسمبلی نے مغفرت کی دعا کی درخواست کر ڈالی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما صابر قائمخانی نے معین خان کے انتقال...
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) رہنما صابر قائمخانی نے سابق کرکٹر معین خان کے انتقال کی جھوٹی خبر پر ایوان میں مغفرت کی دعا کی درخواست کر دی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران دیگر اراکین نے صابر قائمخانی کو روک دیا اور اسپیکر نے واضح کیا کہ معین خان کے انتقال کی خبر جھوٹی ہے اور وہ بالکل صحتیاب ہیں۔ اسپیکر کے اس بیان کے بعد صابر قائمخانی نے ایوان سے معذرت کر لی۔ MQM leader Sabir Qaimkhani mistakenly offered prayers in the Sindh Assembly after falling for fake news about cricketer Moin Khan’s death. He later apologized when members clarified that the news was fake.#SindhAssembly #MoinKhan #FakeNews #TOKReports pic.twitter.com/a0P3XfJALc — Times of Karachi (@TOKCityOfLights) December 5, 2025...
سری لنکن فوجی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل لاسنتھارو دریگو نے پاکستان کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کی صلاحیتوں کی تعریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل لاسنتھارو دریگو کی پاکستان کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے ٹیم کی صلاحیتوں کی تعریف کی۔ ملاقات کے دوران سری لنکن فوجی کمانڈر نے پاکستان کا مشکل وقت میں ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے دوران سری لنکن فوجی کمانڈر نے پاکستان کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کی صلاحیتوں کو سراہا۔ پاکستان کی جانب سے سری لنکا جیسے دوست ممالک کی بروقت مدد عالمی ذمہ داری اور دوست ممالک سے ہر ممکن تعاون کا مظہر ہے۔
سیالکوٹ (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) ریسکیو 1122 ایمبولینس میں دوران منتقلی بچہ کی پیدائش ہوئی۔ ریسکیو 1122کو حاملہ خاتون کی منتقلی کی کال موصول ہوئی جس پر ریسکیو اہلکار اگوکی کے قصبہ گولو پھولو سے 24 سالہ حاملہ خاتون کو لے کر ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کر رہے تھے، راستہ میں زچگی کا عمل جاری ہو گیا۔ ریکسیو سٹاف نے دونوں ماں اور بیٹے کو باحفاظت ہسپتال منتقل کر دیا۔
سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں کپڑوں کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ریسکیو 1122 نے بتایا کہ لانڈھی کے ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوئی۔ ترجمان نے بتایا کہ سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئیں۔ ترجمان نے بتایا کہ ریسکیو 1122 کی جانب سے آگ پر قابو پانے کا عمل جاری ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شدید دھند اور حدِ نگاہ میں کمی کے باعث موٹروے ایم ون کو پشاور سے برہان تک اور ایم فائیو کو ظاہر پیر سے اوچ شریف تک ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق گھنی دھند کے باعث ڈرائیوروں کے لیے سفر انتہائی خطرناک ہو چکا ہے، اسی لیے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔پنجاب کے مختلف شہری علاقوں میں بھی دھند کا سلسلہ جاری ہے۔ کچھ دیر پہلے لاہور 397 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ پنجاب کا سب سے آلودہ شہر قرار پایا۔محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق قصور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 368، مظفرگڑھ میں 315 اور نارووال میں 311 ریکارڈ کیا گیا۔ماحولیاتی...
شدید دھند کے باعث حدنگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند ہے۔کچھ دیر پہلے لاہور 397 ائر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ پنجاب کا آلودہ ترین شہر پایا، محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق قصور کا اے کیو آئی 368، مظفر گڑھ کا 315 اور نارووال کا 311 ریکارڈ کیا گیا۔عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق بہاولپور 389 ایئر انڈیکس کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر ہے۔ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں 308 ریکارڈ، لاہور 192 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر آج ٹرینڈنگ ہیش ٹیگز میں ڈولچی اینڈ گبانا کا نام بھی شامل ہے۔ لیکن آخر ایسی کیا وجہ ہے جو یہ فیشن برانڈ آج ٹرینڈنگ میں ہے؟ اطلاعات کے مطابق فیشن برانڈ نے بینکاک میں نئے DG Caffè کی افتتاحی تقریب رکھی تھی، جس میں معروف تھائی سیلیبریٹیز زی پروک (Zee Pruk) اور نو نیو چاوارِن (NuNew Chawarin) کی شرکت نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ Dolce & Gabbana has always been part of ZNN's important milestones, and now they continue to be a part of D&G's. Hoping their partnership continues on for longer! ZEENUNEW AT DG CAFFE#DGCaffexZeeNuNew#DolceGabbana#ZeeNuNew @zee_pruk @CwrNew pic.twitter.com/56aaBDfIrE — в ℓ υ ε ???? ???? ???????????? (@MelRam_01) December 3, 2025...