کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر صحت اور ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کاکہنا ہے کہ عمران فاروق کو بانی ایم کیو ایم نے قتل کروایا،عمران فاروق کو قتل کرکے بانی ایم کیو ایم کو سالگرہ کا تحفہ دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  مصطفیٰ کمال نے کہاکہ  بانی ایم کیو ایم لاشوں پر آئٹم سونگ کرتے ہیں،بانی ایم کیو ایم مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہیں،بانی ایم کیو ایم ڈرامے باز آدمی ہے،بانی ایم کیو ایم 25سال سے ’’را‘‘سے پیسے لے رہا تھا،انہوں نے کہاکہ بانی کے تکیے کے نیچے سے 5لاکھ پاؤنڈ برآمد ہوئے،میں نے دو سال سے متحدہ بانی پر بات کرنی چھوڑ دی تھی،متحدہ بانی نے عمران فاروق کی لاش پاکستان بھیجنے کیلئے لاکھوں پاؤنڈچندہ وصول کیا، نام نہاد بانی ایم کیو ایم نے عمران فاروق کی لاش پر واویلا کیا۔
مصطفیٰ کمال نے کہاکہ بانی ایم کیو ایم خود قاتل تھا، عمران فاروق کی نماز جنازہ پر تصویر بنوائی،بانی ایم کیو ایم قوم کا مجرم اور غدار ہے،بانی ایم کیو ایم قوم کے بچے کھا گیا،بانی ایم کیو ایم مہاجروں کا نام نہاد لیڈر بنا ہوا تھا۔

پی ٹی آئی کو پاکستان مخالف بیانیہ بنا کر سیاست نہیں کرنے دیں گے، ایم کیو ایم پاکستان

مزید :.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Pakistan

کلیدی لفظ: بانی ایم کیو ایم عمران فاروق

پڑھیں:

پاکستان نے چین کے لئے نیا سفیر نامزد کردیا

پاکستان نے چین کے لئے نیا سفیر نامزد کردیا۔

ذرائع نے کہا کہ علی اسد گیلانی چین کے لئے پاکستان کے نئے سفیر ہونگے، چین میں اس وقت تعینات سفیر خلیل ہاشمی کو وطن واپسی پر اہم ذمہ داری ملنے کا امکان  ہے، خلیل ہاشمی کی چین میں تعیاناتی کو تین سال مکمل ہونے پر تعیاناتی کی مدت مکمل ہونے پر واپس آرہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق علی اسد گیلانی اس وقت وزارت خآرجہ میں بطور ایڈشنل سیکریٹری ایشیا پیسفک کام انجام دے رہے ہیں،  علی اسد گیلانی پاکستان کے ازبکستان کے سفیر اور وزارت خآرجہ میں ایڈشنل سیکرٹی برائے مغربی ایشیا بھی رہ چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • پانچ اگست کا جلسہ فیصلہ کن ہوگا، آئندہ لائحہ عمل قوم کے سامنے رکھا جائے گا: سہیل آفریدی
  • پاکستان کے زرمبادلہ میں اضافے کے لیے سرمایہ کاری ناگزیر، قونصلیٹ ہر ممکن تعاون کرے گا: قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی
  • پاکستان نے چین کے لئے نیا سفیر نامزد کردیا
  • فکر اقبالؒ اورامن عالم میں پاکستان کاکردار
  • سرداریار محمد رند کی سفری پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • وزیرِ پیٹرولیم کی بین الاقوامی توانائی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات
  • تحریک انصاف5 اگست کو کیا کرنے جا رہی ہے؟
  • 5 اگست کو پاکستان تحریک انصاف کیا کرنے جا رہی ہے؟
  • پاکستان بحریہ سعودی عرب کی خواہش پر حوثی باغیوں کو کنٹرول کرے گی، ایمبیسیڈر عمران علی
  • پاکستان کا موقف اور خطے میں امن کا تقاضا