2026-06-02@21:09:20 GMT
تلاش کی گنتی: 10197
«شہریوں کو»:
(نئی خبر)
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے پاکستان کو بھارت کے ساتھ کھیلنے کے لیے راضی کرنے پر آئی سی سی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ دہلی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کے پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈز کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے بعد جو فیصلہ سامنے آیا ہے، وہ کرکٹ کے مفاد میں ایک مثبت اور خوش آئند پیش رفت ہے۔ ان کے مطابق آئی سی سی کے نمائندے نے چیئرمین کی نگرانی میں لاہور کا دورہ کیا، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے حکام سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔...
سابق جج سپریم کورٹ جسٹس (ر) منصور علی شاہ—فائل فوٹو سابق جج سپریم کورٹ جسٹس (ر) منصور علی شاہ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز سے وابستہ ہو گئے۔اس حوالے سے یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر) منصور علی شاہ لمز کے شعبۂ قانون میں بطور پروفیسر خدمات انجام دیں گے۔یونیورسٹی انتظامیہ نے کہا ہے کہ جسٹس (ر) منصور علی شاہ اساتذہ اور طلبہ کو قانون اور آئین سے متعلق لیکچرز دیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال 13 نومبر کو سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس منصور علی شاہ نے استعفیٰ دے دیا تھا۔ سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ مستعفی جسٹس منصور علی شاہ نے 13 صفحات پر مشتمل استعفیٰ صدر...
معروف پاکستانی گلوکارہ ومیزبان عکاشہ گل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک لائیو پروگرام کے دوران اپنی ماضی کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں۔ عکاشہ گل ایک معروف پاکستانی ٹیلی وژن میزبان، گلوکارہ اور اداکارہ ہیں، انہوں نے مستیاں، خبرناک، شہرنامہ اور شو ٹائم ود رمیز راجہ جیسے مقبول ٹی وی شوز کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ View this post on Instagram اس کے علاوہ وہ اس وقت نجی ٹی وی کے پنجابی پوڈکاسٹ کی میزبانی کر رہی ہیں، جہاں وہ پنجابی پس منظر سے تعلق رکھنے والے مہمانوں کے انٹرویوز کرتی ہیں۔ گلوکارہ کے یوٹیوب چینل پر 114 ہزار...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اہم قانون سازی سے متعلق حکومتی اتحادیوں میں اختلاف ہو گیا۔ پییپلز پارٹی نے نیب ترمیمی بل پر اعتراض کر دیا۔ مزید :
ویب ڈیسک :رنگوں اور خوشبوؤں کا تہوار بسنت لاہور کے بعد وادی کوئٹہ پہنچ گیا، بسنت منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، جہاں 13 سے 15 فروری تک پتنگ بازی اور ثقافتی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ بسنت کی تقریبات کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں منائی جائیں گی، جہاں پتنگ بازی، موسیقی اور مقامی ثقافتی رنگ نمایاں ہوں گے۔ شہر میں پہلے ہی پتنگوں، ڈور اور بسنت سے متعلق اشیا کی فروخت شروع ہو چکی ہے، جس سے بازاروں میں گہما گہمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار دکانداروں کے مطابق گزشتہ چند روز میں پتنگوں کی فروخت میں واضح اضافہ ہوا ہے، جبکہ...
ویب ڈیسک : رنگوں اور خوشبوؤں کا تہوار بسنت لاہور کے بعد اب وادی کوئٹہ میں بھی پہنچ گیا ہے۔ شہر میں بسنت منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور 13 سے 15 فروری تک پتنگ بازی اور ثقافتی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ بسنت کی تقریبات کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں منعقد ہوں گی، جہاں پتنگ بازی، موسیقی اور مقامی ثقافتی رنگ نمایاں ہوں گے۔ شہر میں پہلے ہی پتنگوں، ڈور اور بسنت سے متعلق اشیا کی فروخت شروع ہو چکی ہے، جس کے باعث بازاروں میں گہما گہمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار دکانداروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند روز میں...
گلگت بلتستان چیف کورٹ نے ہنزل 20 میگاواٹ اور نلتر 16 میگاواٹ منصوبوں کی عدم تکمیل سے متعلق مقدمہ سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے متعلقہ ٹھیکیدار کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان چیف کورٹ نے ہنزل 20 میگاواٹ اور نلتر 16 میگاواٹ منصوبوں کی عدم تکمیل سے متعلق مقدمہ سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے متعلقہ ٹھیکیدار کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ عدالت نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ سماعت پر تحریری جواب کے ساتھ پیش ہوں، بصورتِ دیگر عدم حاضری کی صورت میں مذکورہ کمپنیوں کی بولی, سیکیورٹی اور پرفارمنس گارنٹی ضبط کرنے اور معاہدہ منسوخ کرنے کی سزا عائد کی جائے گی۔ عدالت کے مختصر حکم کے مطابق،...
اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں حریت رہنما کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام نے اپنی پرامن جدوجہد آزادی کیلئے جرات مندانہ کوششیں جاری رکھیں اور ہزاروں نوجوانوں نے بے مثال مشکلات کا سامنا کیا تاکہ عالمی ضمیر کو جھنجھوڑا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین اور کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی نے شہید محمد مقبول بٹ اور شہید محمد افضل گورو کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنے مادر وطن کی بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پیر کو تمام موجودہ اور مستقبل کے نیٹ میٹرڈ سولر صارفین (پروزیومرز) کے معاہدوں میں بنیادی تبدیلی کرتے ہوئے نیٹ میٹرنگ کا نظام ختم کر دیا اور اسے نیٹ بلنگ سے تبدیل کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد سولر توانائی کے بڑھتے ہوئے استعمال کو قابو میں رکھنا اور مہنگے اور غیر مؤثر سرکاری بجلی کے نظام کی حفاظت کرنا بتایا گیا ہے۔ نوٹیفائی کیے گئے نئے قواعد کے مطابق موجودہ پروزیومرز فوری طور پر نیٹ بلنگ میں منتقل ہو جائیں گے اور ان کے ایکسپورٹ یونٹس کا کریڈٹ صرف ایک ماہ کے لیے دیا جائے گا جبکہ موجودہ معاہدے کی باقی تمام شرائط 7 سالہ مدت تک برقرار رہیں گی۔ یہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے پرانے ریٹس پر ہی بیچیں گے مگر نئے صارفین کے لیے نیشنل گرڈ کو بیچی گئی بجلی کے فی یونٹ ریٹ میں 17 روپے 19 پیسے کی بڑی کمی کر دی گئی ہے۔ اب نئے صارف کو اس کی فی یونٹ قیمت 3 گنا سے بھی کم یعنی 8 روپے 13 پیسے ملے گی، نئے اور پرانے صارفین کے لیے نیٹ بلنگ کا بھی نیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے ایک اور اہم اور پروقار اعزاز اپنے نام کر لیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی کے تاریخی لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کر دی گئی ہے، جسے پاکستان کے لیے ایک بڑے اعزاز کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ ہال میں لگانے کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ماہرین تعلیم، طلبہ اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر ملالہ کی تعلیمی جدوجہد اور لڑکیوں کے حقوق کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت جاری حج آپریشن جائزہ کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ متعلقہ بینک برانچیں عازمین حج کو سعودی ویزہ بائیو میٹرک میں مدد فراہم کریں گی۔ اجلاس میں پاک حج ایپ کے ذریعے عازمین حج کو سعودی ویزہ بائیو میٹرک کی اہمیت سے آگاہ کرنے جبکہ تمام سٹیک ہولڈرز کو سعودی بائیو میٹرک سے متعلق موثر آگاہی اور سہولت دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان مزہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کی آسانی کے لیے تاشیر سینٹرز اب صبح 9 تا 5 عازمین حج کو سہولت فراہم کریں گے جبکہ وزارت مذہبی امور نے ڈائریکٹوریٹس میں بائیو میٹرک سہولت ڈیسک کے...
سولر صارفین کیلئے بُری خبر: نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس میں کمی کردی گئی، نیا نیٹ بلنگ نظام متعارف
سولر صارفین کیلئے بُری خبر: نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس میں کمی کردی گئی، نیا نیٹ بلنگ نظام متعارف WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس)؛سولر صارفین کے لیے بُری خبر سامنے آگئی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے۔ نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے پرانے ریٹس پر ہی بیچیں گے مگر نئے صارفین کے لیے نیشنل گرڈ کو بیچی گئی بجلی کے فی یونٹ ریٹ میں 17 روپے 19 پیسے کی بڑی کمی...
امریکا نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے امریکی پرچم بردار بحری جہازوں کے لیے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں ایران کے علاقائی پانیوں سے حتیٰ الامکان دور رہنے کا مشورہ دیا ہے. یہ ہدایات واشنگٹن اور تہران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آئی ہیں۔ امریکی میری ٹائم ایڈمنسٹریشن کی جانب سے پیر کو جاری کردہ ایڈوائزری میں امریکی جہازوں کے کپتانوں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ایرانی فورسز کو امریکی جہازوں پر سوار ہونے کی اجازت نہ دیں۔ یہ بھی پڑھیں: ایران امریکا کشیدگی، برطانیہ کا قطر میں ٹائفون جنگی طیارے تعینات کرنے کا فیصلہ تاہم اگر ایرانی فورسز کسی امریکی تجارتی جہاز پر سوار ہو جائیں تو عملے کو زبردستی مزاحمت...
بھارت نے محمد افضل گورو کو 9 فروری 2013ء کو اور محمد مقبول بٹ کو 11 فروری 1984ء کو نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دی تھی۔ ان کی میتیں جیل کے احاطے میں ہی دفن ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے ممتاز آزادی پسند رہنماﺅں محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کے ایام شہادت پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے لوگوں سے بدھ (11 فروری) کو مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔ ذرائع کے مطابق حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے ایک بیان میں کہا کہ کل جماعتی حریت کانفرنس نے سرینگر میں ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70 فیصد رعایت دینا ریاست کے بس کی بات نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 10 لاکھ ہوچکی ہے۔اویس لغاری نے کہا کہ کئی صاحب حیثیت افراد سولر سسٹم لگا کر خود کو 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں میں شامل کرلیتے ہیں، ایسے میں اتنے بڑے طبقے کو بھاری سبسڈی دینا ریاست کے لیے مشکل ہو جاتا ہے۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ حالیہ صنعتی ریلیف کے تحت وزیراعظم نے کراس سبسڈی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی ( نمائندہ جسارت)عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے پتنگ اڑانے کااعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے‘ میرابیٹا بھی بہت جنونی اور شوقین ہے‘پی ٹی آئی کی8فروری کی ہڑتال بہت کامیاب تھی‘ جس کا دکان بند کرنی تھی اس نے کی اور جس کو نہیں کرنی تھی اس نے نہیں کی‘ سپریم کورٹ میں گزشتہ دو سال کے کیسز جمع ہوئے تھے، نمایاں پیش رفت یہ ہے کہ اپیلوں پر سماعت کیلئے تین رکنی بنچ بنا دیا گیا ہے۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے سندھ اسمبلی اجلاس میں اتوار 8فروری کو الیکشن کمیشن آفس سندھ کے سامنے عوامی پریس کانفرنس کرنے سے روکنے ، اپنی ،قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز سمیت دیگر رہنمائوں و کارکنوں کی بلاجوازگرفتاری و حکومتی دہشت گردی پر دوران اجلاس اسپیکر کے ڈائس کے سامنے احتجاج کیا ۔اس دوران پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرنے کی اجازت نہ ملنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 8فروری کو عام انتخابات میں بدترین دھاندلی کے2 سال مکمل ہونے اور فارم47والی حکومت مسلط کرنے کے خلاف جماعت اسلامی کی پرامن عوامی پریس کانفرنس پر پولیس گردی وزیر داخلہ کے احکامات پر ہوئی اور فسطائیت کا...
دہشت گرد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں معصوم اور بے گناہ انسانوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ فعل ہے، تاجر رہنما
انجمن تاجران ملتان کے رہنمائوں نے سانحہ ترلائی کلاں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں تاجر ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں حکومت شہدا کے لواحقین کی نہ صرف داد رسی کرے بلکہ زخمیوں کے علاج معالجے کے لیے بھی تمام تر سہولتیں دی جائیں، شہدا کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے،زخمیوں کو فکس 50 لاکھ روپے اور نوکریاں دی جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی، ضلع کے صدر سید جعفرعلی شاہ، ایم جناح روڈ کے صدر حافظ ملک شہزاد، حسینہ بازار سورج میانی کے صدر ملک مزمل حسین کھاکھی، سورج میانی مین بازار کے صدر کفایت حسین صدیقی، جعفریہ بازار کے صدر محمد اعجاز صدیقی...
ویب ڈیسک : نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستانی شہریوں کی مشکل آسان کرتے ہوئے ایک اور بڑی سہولت فراہم کر دی ہے۔ ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو شناختی کارڈ سمیت دیگر دستاویزات فراہم کرنے کے واحد مجاز ادارہ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) ہے، جو عوام کو سہولتوں کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں۔ پہلے شہری نادرا میں شناختی کارڈ سمیت کسی بھی دستاویز کے لیے درخواست دینے کے بعد اپنی مطلوبہ دستاویز حاصل کرنے کے لیے نادرا کے دفاتر چکر لگاتے تھے اور بعض اوقات وہ دستاویز تیار نہ ہونے یا درخواست میں کوئی سقم ہونے کے باعث انہیں مایوس واپس لوٹنا پڑتا تھا۔ تاہم اب انہیں ایسا نہیں کرنا ہوگا۔ نقلی پسٹل دیکھا...
یورپی یونین نے میٹا کے خلاف دباؤ میں اضافہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر واٹس ایپ پر مصنوعی ذہانت کے حریفوں کو رسائی دینے سے روکا گیا تو ٹیکنالوجی کمپنی کے خلاف سخت عبوری اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک سوشل میڈیا ایڈکشن کیس میں تصفیہ، میٹا اور یوٹیوب کیخلاف تاریخی مقدمہ جاری یورپی ریگولیٹرز نے میٹا پر عدم مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اپنی غالب پوزیشن کا ناجائز فائدہ اٹھانے کا الزام عائد کیا ہے۔ یورپی کمیشن کی جانب سے میٹا کو بھیجے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر واٹس ایپ کی مالک کمپنی نے یورپی قوانین کی خلاف ورزی بند نہ کی تو حریف کمپنیوں کو...
مبشر حسین: کراچی پولیس نے شاہ لطیف کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے نقلی پسٹل کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے ایک عدد نقلی پسٹل اور چھینی گئی رقم برآمد کر لی گئی ہے۔ بسنت پر 20 ارب کا کاروبار ہوا؛ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کی ٹیم نے انٹیلی جنس کی بنیادوں شاہ لطیف کے مختلف علاقوں میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں نقلی پسٹل کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والے کم عمر 2ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا،ملزمان کی شناخت اویس اور محمد مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ہے۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کہ ملک کی معیشت کی مضبوط بنیادوں، تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع میں اضافہ اور کاروباری کمیونٹی کے مفادات کے تحفظ کے اقدامات حکومت کی اولین ترجیح ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کا یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے اقدامات پر زور نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں ملک میں اقتصادی ترقی کو تیز کرنے، تجارتی اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے، اور کاروباری حضرات و برآمد کنندگان کے مفادات کو فروغ دینے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ تجارتی اور اقتصادی ترقی کے لیے...
اسحاق ڈار کا یورپی یونین کیساتھ تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے اقدامات پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کے روز یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کی اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلی سطحی بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیر خارجہ ڈار نے یورپی یونین کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خاص طور پر جی ایس پی پلس کے تحت یورپی یونین پاکستان کا ایک اہم اقتصادی شرکت دار ہے۔انہوں...
بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے نے مدعیان نے ملزمان کو اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے لیے معاف کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے صلح کی بنیاد پر گرفتار 5 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔مدعی نے عدالت میں بیان دیا کہ ہم ملزمان کے خلاف مزید کارروائی نہیں کرنا چاہتے، ملزمان کو بری یا مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر کوئی اعتراض نہیں۔سادے کاغذ پر انگوٹھے لگوانے کا الزاماس سے قبل بھاٹی گیٹ لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کے معاملے میں مقدمے کے مدعی خاتون کے والد ساجد حسین سے سادہ کاغذ پر دستخط اور انگوٹھے لگوانے کا...
راولپنڈی: تھانہ گوجر خان کی حدود میں ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے سسر اور دیور پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے پولیس میں مقدمہ درج کروا دیا، جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ مدعیہ کے مطابق اس کا شوہر مزدوری کے سلسلے میں باہر رہتا ہے جبکہ وہ اپنے کمسن بیٹے کے ساتھ گھر میں اکیلی ہوتی ہے۔ خاتون نے الزام عائد کیا کہ اس کا دیور نیئر تعظیم، جو برطانیہ سے ایک ریپ کیس میں ڈی پورٹ ہو کر آیا ہے، آئے دن اسے ہراساں کرتا رہتا ہے۔ مدعیہ کا کہنا ہے کہ دو روز قبل نیئر تعظیم نے اپنے دوستوں کو گھر کی بیٹھک میں بٹھا کر چرس اور شراب نوشی...
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پیر کے روز یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کی اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی بین الوزارتی اجلاس کی صدارت کی۔ وزیر خارجہ ڈار نے یورپی یونین کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ خاص طور پر جی ایس پی پلس کے تحت یورپی یونین پاکستان کا ایک اہم اقتصادی شرکت دار ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان 2030 تک مصنوعی ذہانت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف ’پاکستان نے کامیابی سے جی ایس پی پلس کے 4...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران متحدہ عرب امارات کے اوپننگ بلے باز محمد زوہیب کو بھارت سے واپس دبئی بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد زوہیب کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ بھارت کے شہر چنئی میں جاری ورلڈ کپ میچز کے لیے یو اے ای ٹیم کے ساتھ موجود تھے۔ ایمریٹس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محمد زوہیب کو نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر اسکواڈ سے واپس بھیجا گیا ہے۔ بورڈ کے مطابق اس معاملے کی مزید تفصیلات مناسب وقت پر فراہم کی جائیں گی، تاہم فی الحال مزید تبصرہ نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب محمد زوہیب نے ان الزامات کو...
کراچی:یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 کے دوسرے روز سندھ پولیس کی اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) سواٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہوسٹیج ریسکیو ایونٹ میں اپنے روایتی حریف بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ترجمان ایس ایس یو کے مطابق پاکستانی ٹیم نے چیلنج محض ایک منٹ 15 سیکنڈز میں مکمل کر کے واضح برتری حاصل کی، جبکہ بھارتی نیشنل سکیورٹی گارڈ (این ایس جی) کی ٹیم نے یہی مقابلہ ایک منٹ 29 سیکنڈز میں مکمل کیا۔ ایس ایس یو سواٹ ٹیم کی اس نمایاں کامیابی پر ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد نے ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ جوانوں نے پیشہ ورانہ مہارت، رفتار اور ٹیم ورک کا اعلیٰ مظاہرہ...
کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70 فیصد رعایت دینا ریاست کے لیے ممکن نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 10 لاکھ ہوچکی ہے۔ اویس لغاری نے کہا کہ کئی صاحبِ حیثیت افراد سولر سسٹم لگا کر خود کو 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں میں شامل کر لیتے ہیں، ایسے میں اتنے بڑے طبقے کو بھاری سبسڈی دینا ریاست کے لیے مشکل ہو جاتا ہے۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ حالیہ صنعتی ریلیف کے تحت وزیراعظم نے کراس سبسڈی...
بہاولنگر(نیوز ڈیسک) مبارک آباد کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار دی۔ حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، حادثہ میں 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں ماں، باپ، دو بہنیں اور ایک بھائی شامل ہے، پولیس نے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے ویگو ڈالے کو تحویل میں لے لیا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، ضروری کارروائی کے بعد بچی کی لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، جو ریاست کے لیے ایک بڑا مالی دباؤ بن چکا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اتنے بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70 فیصد رعایت دینا حکومت کے بس کی بات نہیں۔اویس لغاری نے وضاحت کی کہ کئی صاحبِ حیثیت افراد سولر سسٹم لگا کر خود کو 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں کی فہرست میں شامل کر لیتے ہیں، جس سے سبسڈی کا بوجھ مزید بڑھ جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سبسڈی کا اصل فائدہ مستحق صارفین تک محدود رہنا...
پوسٹرز میں شہداء محمد مقبول بٹ اور محمد افضل گرو کی تصاویر بھی شامل تھیں اور کہا گیا کہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف شہداء کی جدوجہد جاری رہے گی۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرز کے ذریعے کشمیری عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ 11 فروری کو معروف حریت رہنما شہید محمد مقبول بٹ کے یوم شہادت کے موقع پر مکمل ہڑتال کریں اور اس دن کو کشمیری شہداء کی قربانیوں کی یاد کے طور پر منائیں۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے محمد مقبول بٹ کو 11 فروری 1984ء کو نئی دہلی کی تہار جیل میں پھانسی دی تھی۔ اسی جیل میں...
طلاق کی افواہوں کی خبروں کے درمیان بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنی پہلی بالی ووڈ فلم سائن کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا اب بالی ووڈ میں اداکارہ کے طور پر ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنیتا آہوجا نے ایکتا کپور کے بالاجی موشن پکچرز کے بینر تلے بننے والی فلم میں مرکزی کردار کے لیے معاہدہ کر لیا۔ یہ فلم ابھی تک نامزد نہیں کی گئی ہے مگر رپورٹس کے مطابق سنیتا آہوجا تقریباً 20 دن تک شوٹنگ کریں گی اور ان کا کردار فلم میں اہمیت رکھتا ہے۔ اس کے باوجود کہ ان کے شوہر گووندا 90 کی دہائی میں فلمی دنیا کے...
ہویکسٹ ایمپلائز یونین کے 2 مزدور ریٹائرڈ ہو گئے۔ اس موقع پر ہویکسٹ ایمپلائز یونین سابق سنوفی پاکستان کے رہنماؤں نے اس حوالے سے بتایا کہ ہمارے 2 معزز ساتھی سیدا کبر 40 سال اور محمد بار 35 سال طویل اور باعزت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ای
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوآدم (جسارت نیوز) شہر کی ترقی اور شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ان کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، جس کے باعث ٹنڈوآدم شہر کی خوبصورتی اور سہولیات میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کلب ٹنڈوآدم کے دورے کے موقع پر نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر وائس چیئرمین ملک ذوالفقار علی، چیف میونسپل آفیسر عبدالحمید ملک، سی ایس آئی تنویر رانجھانی سیاسی وسماجی شخصیت دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ چیئرمین بلدیہ نے کہا کہ صحافی معاشرے میں حق اور سچ کی آواز ہیں اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-10 ڈھاکا (صباح نیوز) بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ آئندہ ایک ہفتہ نہایت اہم ہے کیونکہ 12 فروری کو قومی انتخابات اور ریفرنڈم منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اب تک انتخابی تیاریوں کے سلسلے میں کیے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ چیف ایڈوائزر کے پریس سیکرٹری شفیق الاسلام نے صحافیوں کو بتایا کہ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس جمنا میں منعقدہ انتخابی تیاریوں سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پروفیسر یونس نے کہا،‘‘ہم مطمئن ہیں، ہم بہت خوش ہیں۔ پروفیسر یونس نے کہا کہ اصل چیلنج ووٹنگ کے عمل کومکمل طور پر شفاف اور درست بنانا ہے، اسی لیے آنے والا ایک ہفتہ نہایت فیصلہ کن ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-7 چنئی(صباح نیوز)ٹی 20 ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو شکست دے دی۔ گروپ ڈی کا یہ میچ بھارتی شہر چنئی میں کھیلا گیا جس میں افغانستان نے ٹاس جیتا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔ جواب میں کیویز نے 183 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم سائفرٹ 65، گلین فلپس 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ چنئی: ڈیرل مچل 25 اور مچل سینٹنر 17 رن بنا کر ناٹ آوٹ رہے واضح رہے کہ ٹورنامنٹ میں 20 ٹیموں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایونٹ کے پہلے روز3 میچز ہوئے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے کہا ہے کہ غزہ میں کسی غیرملکی مداخلت کو قبول نہیں کریں گے اور نہ ہتھیار ڈالیں گے، مزاحمت جاری رہے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس نے ہتھیار ڈالنے اور غزہ پر کسی بھی غیر ملکی حکومت کو تسلیم کرنے سے واضح طور پر انکار کردیا ہے۔دوحہ میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خالد مشعل نے کہا کہ اسرائیل نسل کشی آسان بنانے کے لیے فلسطینیوں کے ہاتھ سے ہتھیار چھیننا چاہتا ہے، ہم اس کی اجازت نہیں دیں گے، جب تک غزہ پر غاصبانہ قبضہ برقرار ہے، بھرپور مزاحمت جاری رہے گی۔حماس کے سینیئر رہنما کا کہنا تھا کہ غزہ صرف فلسطینیوں کا...
ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے چھٹے میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 164 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو کے آر پریماداسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا انتخاب کیا۔ کپتان پاؤل سٹئرلنگ نے اپنی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جس پر سری لنکا کی ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز اسکور کیے۔ سری لنکا کی جانب سے کوشل نے 56 رنز اور کمنڈو نے 44 رنز بنا کر نمایاں کارکردگی دکھائی، جبکہ آئرلینڈ کے جارج اور باری نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں اور مارک اور گریتھ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں...
جے یو آئی کے مقامی رہنما فرخ کھوکھر نے اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کو جمعیت علماء اسلام میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر قیادت حکم دے تو وہ جیل کے تمام قیدیوں کو جے یو آئی میں شمولیت دلوانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ تاجی کھوکھر کے ڈیرے پر جے یو آئی یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فرخ کھوکھر نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ اگر وہ خود جیل جائیں، تو ضمانت نہیں کرائیں گے بلکہ کوشش کریں گے کہ جیل میں موجود تمام قیدی جمعیت علماء اسلام میں شامل ہو جائیں، اور پھر ہی باہر نکلیں۔ ان کے اس بیان پر کارکنوں نے جوش و خروش کے ساتھ نعرے لگائے اور...
اپنے بیان میں صوبے کے تاجروں نے کہا کہ بلوچستان بھر کے تاجروں کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے کامیاب ہڑتال کرکے حکومت کی پالیسیوں کو مسترد کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کی تاجر برادری کا کہنا ہے کہ انہوں نے حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کی ہڑتال کو کامیاب بنایا۔ اپنے جاری کردہ بیان میں مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ، حضرت علی اچکزئی، اتحاد تاجران کے صدر حسن آغا، شاہ رضا سمیت دیگر تاجر رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت کی تاجر دشمن پالیسیوں کے خلاف تحریک تحفظ آئین پاکستان کی کال پر رضاکارانہ طور پر کامیاب ہڑتال کرکے حکومت کی پالیسیوں کو مسترد کر دیا ہے، کیونکہ غلط پالیسیوں کی...
اپنے مشترکہ بیان میں جے یو آئی کوئٹہ کے رہنماؤں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ظلم و جبر، تشدد، شیلنگ اور بلاجواز گرفتاریوں کے حوالے سے دور آمریت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمٰن رفیق، جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، سینیئر نائب امیر مولانا خورشید احمد اور دیگر رہنماؤں نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے دی گئی ہڑتال کے دوران پرامن سیاسی کارکنوں پر پولیس تشدد انتہائی افسوسناک، قابل مذمت اور جمہوری اقدار کے منافی ہے۔ ملک میں جمہوریت کے لبادے میں بدترین آمریت مسلط کی گئی۔ انہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ موجودہ حکومت نے ظلم و جبر، تشدد، شیلنگ اور بلاجواز...
حافظ آباد میں میونسپل کمیٹی کے پانچ ملازمین بدعنوانی کے الزام میں ملازمت سے فارغ کر دیے گئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ کے مطابق ان ملازمین نے کنورژن فیس، کمرشل فیس اور نقشہ فیس سمیت مختلف سرکاری فیسیں خزانے میں جمع نہ کروا کر کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق فارغ کیے جانے والے ملازمین میں جونئیر کلرک، انفورسمنٹ انسپکٹر اور دیگر شامل ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر نے بتایا کہ بدعنوانی کے معاملے پر متعلقہ کیس محکمہ اینٹی کرپشن کو بھجوا دیا گیا ہے تاکہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز نے کہا ہے کہ سندھ حکومت مسلسل آئین اور قانون کی خلاف ورزی کر رہی ہے اور پرامن جمہوری سرگرمیوں کو طاقت کے ذریعے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جماعت اسلامی 14 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر ہر صورت دھرنا دے گی۔ادارہ نورِ حق میں رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق اور دیگر ذمہ داران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم پرویز کا کہنا تھا کہ آئینِ پاکستان ہر شہری اور سیاسی جماعت کو اپنی رائے کے پرامن اظہار کا حق دیتا ہے مگر پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے فسطائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے کارکنان اور رہنماؤں کو گرفتار کیا جو...
غزہ میں مستقل جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر،اقوام متحدہ کو مزید موثر بنانے کیلئے اصلاحات ضروری ہیں، عاصم افتخار
غزہ میں مستقل جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر،اقوام متحدہ کو مزید موثر بنانے کیلئے اصلاحات ضروری ہیں، عاصم افتخار WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستانی مندب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب دفاعی معاہدہ تاریخی اور اسٹریٹجک اہمیت کاحامل ہے، دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون دہائیوں پرمشتمل شراکت داری کا تسلسل ہے۔ پاکستانی مندب عاصم افتخار نے عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا سعودی عرب پاکستان کا اہم معاشی شراکت دارہے، برادرانہ تعلقات اور مشترکہ اسٹریٹجک مفادات معاہدے کی بنیاد ہے، دفاعی معاہدے کے بعد اقتصادی تعاون بھی تیزی سے فروغ پا رہا ہے۔ عاصم افتخار نے کہا دہشتگردحملے پاکستان کے امن اور معاشی استحکام...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مجوزہ تبدیلی کے تحت ماہانہ 300 اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز شامل ہے۔ حکومت کی جانب سے فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں اقسام کے صارفین پر لاگو کرنے کی تجویز دی گئی ہے حالانکہ اس سے قبل صرف 300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ...
اسلام آبا د: غیر ملکی جریدے نے پاکستان کو عالمی سرمایہ کاری کا نیا مرکز قرار دے دیا۔ عرب نیوز میں شائع مضمون کے مطابق پاکستان میں معاشی اصلاحات کے باعث افراط زر کی شرح کم ہو کر 5 فیصد پر آچکی ہے، شرح سود میں کمی اس بات کا ثبوت ہے کہ کاروباری اعتماد میں بہتری اور سرمایہ کاری کیلئے ماحول ساز گار ہے۔ عرب نیوز کے مضمون میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں آچکا ہے جبکہ زرمبادلہ کے ذخائر کئی برسوں کے بعد بلند ترین سطح پر ہیں، عالمی مالیاتی ادارے اور کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیاں پاکستان کی اصلاحاتی پیشرفت کا اعتراف کر رہی ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق اوورسیز انویسٹرز...
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بسنت کے کامیاب اور محفوظ انعقاد پر اہل لاہور کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ "شاباش لاہور”، شہریوں نے حفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنا کر حکومت کے اعتماد کی لاج رکھی ہے .جس پر وہ بے حد خوش ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ اس سال "محفوظ بسنت” کا تصور پوری طرح کامیاب رہا، شہریوں نے روایتی کھابوں اور پتنگ بازی کا لطف بھی اٹھایا اور قواعد و ضوابط کی پاسداری بھی کی۔انہوں نے بتایا کہ شہر بھر میں ممنوعہ کیمیکل ڈور اور دھاتی تار کا استعمال نہ ہونے کے برابر رہا، جس کی وجہ...
حکومت پنجاب نے بسنت کی تقریبات کا وقت کل تک بڑھا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور، پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقاریب، جشن، اتحاد اور خوشیوں کو دیکھتے ہوئے، جو 25 سال بعد لوٹی ہیں، مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بسنت کی تقریبات کا وقت کل صبح 5:00 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ توسیع لاہور کے عوام کے لیے انعام ہے جنہوں نے بسنت کو بھرپور نظم و ضبط کے ساتھ منایا اور تمام حفاظتی ایس او پیز کی ذمہ داری سے پابندی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ براہِ کرم جشن...
چوکی نادر آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شریف شہریوں کو لوٹنے والا جعلی پولیس ملازم گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر انچارج چوکی نادر آباد علی نقی، اسلم اے ایس آئی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بروقت کارروائی اور جعلی پولیس ملازم وسیم شہریوں سے لوٹی ہوئی بھاری رقم سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ نے کہا کہ ملزم وسیم جعلی پولیس ملازم بن کر شریف شہریوں کو ڈرا دھمکاں کر اپنے اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر کرواتا تھا، ملزم اپنے اکاؤنٹ میں پیسے ٹرانسفر نہ کروانے پر معصوم شہریوں پر مقدمات درج کرنے اور کسی کو بتانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس کو بدنام کرنے والے...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے چوتھے گروپ میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ چنئی میں گروپ ڈی کی دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے، گلبدین نائب نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 35 گیندوں پر 63 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ صادق اللہ اتل 29، رحمان اللہ گرباز 27 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ درویش رسولی 20، ابراہیم زادران 10 اور عظمت اللہ عمر زئی 14 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، محمد نبی...
غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ رواں ماہ ہوگی، اراکین کو دعوت نامے ارسال WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ 19 فروری کو واشنگٹن میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن میں شیڈول میٹنگ کیلئے ارکان کو دعوت نامے ارسال کر دیے گئے ہیں، میٹنگ کی میزبانی امریکی صدر ٹرمپ، بورڈ ممبران اور غزہ ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کریں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ بورڈ آف پیس کے چیئرمین ہیں۔ برطانیہ، فرانس اور ناروے سمیت اہم یورپی ممالک نے پیس بورڈ کو اقوام متحدہ کی حیثیت چیلنج کرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اس میں شمولیت سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز) سندھ حکومت نے اسلام آباد دھماکا کے بعد کلچرل نائٹ میں موسیقی کا پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے دہشت گرد دھماکے کے بعد سندھ حکومت نے یکجہتی کے طور پر میوزیکل شو منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ یہ فیصلہ اسلام آباد دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ کامن ویلتھ پارلیمنٹرینز ایسوسی ایشن کے اعزاز میں منعقد ہونے والی کلچرل نائٹ میں موسیقی کا پروگرام منسوخ کر دیا گیا ہے، جبکہ عشائیہ سادگی سے، موسیقی کے بغیر منعقد ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سندھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد ( مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئے ہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس کامیڈی بھرپور تھی، وزیراطلاعات وزیر اطلاعات کم اور وزیر مزاح اور جھوٹ زیادہ نظر آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹ بولنے کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے اندر کرایا جائے...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر مٹکے والی پلیہ کے قریب شہریوں کے مبینہ تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق 2 ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے، لوگوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ کراچی: ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 200 تولہ سونا، ایک لاکھ ڈالر لوٹ کر فرارکراچی کے علاقے بہادر آباد میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو گھر سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک اور ایک موقع سے فرار ہوگیا۔دوسری جانب اسٹیل مل چورنگی کے قریب گاڑی اور موٹرسائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک...
ملازمت کی آڑ میں خواتین کو جسم فروشی کیلیے یو اے ای لے جانے کی کوشش ناکام، گروہ کے سہولت کار گرفتار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملازمت کی آڑ میں جنسی استحصال کیلیے متحدہ عرب امارات جانے والی دو خواتین سمیت 3 مسافروں کو آف لوڈ کیا جن کی نشاندہی پر نیٹ ورک کے سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دبئی میں انسانی اسمگلنگ اورجنسی استحصال میں ملوث نیٹ ورک کے سہولت کاروں عاصم اورنعمان نامی ملزمان کو بھی گرفتارکرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق امیگریشن عملے نے کراچی ائیرپورٹ پرکارروائی کےدوران انسانی اسمگلنگ اور جنسی استحصال میں ملوث منظم نیٹ ورک کو پکڑ لیا۔ کارروائی کے دوران متحدہ عرب امارات جانے والی 2 خواتین سمیت 3 مسافروں کوآف لوڈ کیاگیا،جن کی شناخت سمیرا، نوشین اسحاق اور جمشید اقبال کے ناموں سے ہوئی۔ مسافروں کی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئےہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کی کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس کامیڈی بھرپور تھی، وزیراطلاعات وزیر اطلاعات کم اور وزیر مزاح اور جھوٹ زیادہ نظر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹ بولنے کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے اندر کرایا جائے تو شاید ہر کوئی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے...
یونان کے ساحل چیو کے نزدیک حالیہ برسوں کے دوران ملک میں ہونے والا ایک بدترین کشتی حادثہ پیش آیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈ کا جہاز غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش کرنے والی تارکین وطن کی کشتی سے ٹکرا گیا۔ یونانی کوسٹ گارڈ کے بقول تارکینِ وطن کی کشتی کی نیویگیشن لائٹس بند تھیں اور وہ کوسٹ گارڈ کے پیٹرولنگ پر مامور جہاز کے اشارات کو نظرانداز کر کے اپنا رخ بدلنے کی کوشش کر رہی تھی۔ کوسٹ گارڈ کے جہاز کی شدید ٹکر کی وجہ سے تارکین وطن کی چھوٹی کشتی الٹ کر سمندر میں گر گئی اور تمام مسافر سمندر میں جا گرے۔ یونانی کوسٹ گارڈ کے بقول امدادی کاموں کے دوران 25 تارکین وطن کو بحفاظت...
کراچی:کراچی میں آوارہ کتوں کی بہتات نے شہریوں کا جینا حرام کردیا ہے، تازہ واقعے میں پولیس ٹیم کی خاتون ورکر کو آوارہ کتے نے کاٹ لیا۔ کراچی میں کتوں کی بہتات نے شہریوں کے زندگی مشکلات میں ڈال دی،کورنگی زمان ٹاﺅن میں پولیوٹیم کی خاتون ورکرآوارہ کتے کے کاٹنے سے زخمی ہوگئی۔ خاتون ورکر کوپولیو مہم کے دوران آوارہ کتے نے اپناشکاربنایا،زخمی پولیوورکرکوفوری طور پر انڈس اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی کتے کے کاٹنے سے گلشن معمار کا رہائشی 42 سالہ شخص انتقال کر گیا تھا۔ شہر بھر میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد خطرے کا سبب بن گئی ہے،رواں سال کے دوران کراچی کے 5 بڑے اسپتالوں میں5ہزار سے زائد کتوں کے...
ایران نے کہا ہے کہ وہ یورینیم افزودگی کی سطح کم کرنے کے لیے تیار ہے، لیکن اپنے یورینیم کے ذخائر بیرون ملک منتقل نہیں کرے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یہ بات جمعے کو امریکی مذاکرات کے دوران بتائی۔ یہ بھی پڑھیں:ایران مذاکرات پر ٹرمپ کا خوشگوار اشارہ، امریکا کے پاس کافی وقت ہے، صدر کا مؤقف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کسی جلد بازی میں نہیں ہے اور مذاکرات کے لیے وقت موجود ہے، لیکن ایران کو معلوم ہے کہ اگر وہ واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کرنے میں ناکام رہا تو اس کے نتائج بہت سخت ہوں گے۔ اسی دن صدر ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے جس کے...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بھارت نے امریکا کو جیت کے لیے 162 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں امریکا کے کپتان مونانک پٹیل نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بھارتی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے امریکا کو بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی اور 9 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز اسکور کیے۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے 84 رنز کی نمایاں اننگز کھیلی اور ناٹ آؤٹ رہے۔ امریکا کی جانب سے شیڈلے نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ ہرمیت سنگھ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے...
ٹی 20 ورلڈکپ: روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک، ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے ہرا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز کولکتہ(آئی پی ایس ) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز نے روماریو شیفرڈ کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ایڈن گارڈن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ویسٹ انڈیز نے شمرون ہٹ مائر کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں5 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز اسکور کیے۔ ہٹ مائر نے 36 گیندوں پر 64 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔برینڈن کنگ...
سٹی 42: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا پہلے بھی دہشتگردی کا مقابلہ کیا آئندہ بھی کریں گے ۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پمز اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پہلے بھی دہشتگردی کا مقابلہ کیا، آئندہ بھی کریں گے۔ترلائی کلاں دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے۔نمازیوں کو شہید کیا گیا، دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں۔پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔ملک کی خاطر جان قربان کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔خود کش حملہ آور نے مسجد میں پہلے فائرنگ کی ہھر خود کو اڑا لیا۔پوری قوم خون کے آنسو رو رہی ہے، ماوں نے بچوں کو مسجد بھیجا۔پاکستانی عظیم قوم ہے، ہماری فوج کے جوان، افسران روزانہ ملک پر جانیں...
وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کو اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے بھی وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد کی تقرری کا نوٹفکیشن جاری کردیا ہے۔ ترمیمی ایکٹ کے مطابق ان کی تقرری دو برس کے لیے کی گئی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی سربراہی میں قائم 9 رکنی تلاش کمیٹی نے انٹرویوز کے مرحلے کے بعد تین موزوں امیدواروں کے نام ایک سمری کے ذریعے وزیر اعظم پاکستان کو بھجوائے تھے جس میں سابق وائس چانسلر این ای ڈی یونیورسٹی ڈاکٹر سروش حشمت لودھی، پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر...
وفاقی حکومت نے صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کے لیے بجلی کے گھریلو صارفین پر ماہانہ 200 سے 675 روپے تک فکسڈ چارج عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے، جس کے ذریعے تقریباً 125 ارب روپے اکٹھے کیے جائیں گے۔ اس رقم سے صنعتی صارفین کو فی یونٹ 4.04 روپے ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ نیپرا میں ترمیم شدہ ٹیرف شیڈول جمع انگریزی اخبار ’ڈان‘ کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے نظرثانی شدہ شیڈول آف ٹیرف (SoT) جمعے کی شام نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کروا دیا، جس پر فوری نفاذ کے لیے مختصر نوٹس پر عوامی سماعت مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ سماعت محض رسمی کارروائی ہے کیونکہ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنیوالے دین اور وطن دونوں کے دشمن ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر بیان میں لکھا حملے میں ملوث دہشت گرد کا افغانستان آنا جانا ثابت ہوا ہے، بھارت اور طالبان گٹھ جوڑ کے تانے بانے مل رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ سکیورٹی گارڈز نے دہشت گرد کو چیلنج کیا جس پر اس نے فائرنگ کی اور خودکش حملہ کردیا، انشا اللہ ریاست اس ظلم کا جواب پوری قوت سے دے گی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کے دباؤ میں پسے عوام کو جزوی ریلیف فراہم کرنے کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں اہم ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں پاور ڈویژن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد باضابطہ طور پر درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں جمع کرا دی گئی ہے، جس پر نیپرا 10 فروری کو سماعت کرے گا۔حکومتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجوزہ فیصلوں کا مقصد بجلی استعمال کے مختلف سلیبز میں توازن پیدا کرنا اور زیادہ یونٹس استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی بوجھ کم کرنا ہے۔حکومت کی تجویز کے...
مسجد جیسے مقدس مقام میں بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانا پوری قوم کیلئے باعث صدمہ ہے فتنہ الخوارج کی نمازیوں پر حملہ جیسی گھناؤنی دہشتگردی انسانیت پرحملہ ہے،شدیدمذمت سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے اسلام آباد کی مسجد میں دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کی نمازیوں پر حملہ جیسی گھناؤنی دہشتگردی کو انسانیت، امن اور مذہبی اقدار پر حملہ قرار دیا ہے اور دھماکے کے نتیجے میں نمازیوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا۔ اپنے مذمتی بیان میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا انتہائی بزدلانہ عمل ہے ،...
قوم کو نفرت، انتہاپسندی، اور دہشتگردی کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا، چیئرمین حکومت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنائے،شدیدمذمت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں امام بارگاہ و مسجد میں دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد میں نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت، دین اور قومی ضمیر پر حملہ ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوس سے جاری کردہ پریس رلیز کے مطابق، پی پی پی چیئرمین نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ و مسجد میں خودکش بم دھماکے پر اپنے ردعمل میں مزید کہا کہ کوئی مذہب یا نظریہ معصوم انسانوں کے قتل کی اجازت نہیں دیتا۔ انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) حلقہ خواتین جماعت اسلامی اسلام آباد کی ناظمہ قدسیہ ناموس نے شیعہ برادری کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف سنگین جرم قرار دیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ عبادت گاہ میں بے گناہ نمازیوں پر حملہ نہ صرف اسلامی تعلیمات کی صریح خلاف ورزی ہے بلکہ یہ واقعہ ملک کے استحکام پر براہِ راست حملہ ہے۔قدسیہ ناموس نے شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ انہوں...
امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں موجود امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں رہنے والے امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری امریکی حکومت کی مدد پر انحصار کیے بغیر ایران سے روانگی کا منصوبہ بنائیں کیونکہ پروازوں کی منسوخی اور تعطل کسی بھی وقت ہو سکتا ہے۔ ورچوئل ایمبیسی کے بیان میں ہدایت کی گئی کہ اگر ایران چھوڑنا ممکن نہ ہو تو امریکی شہری اپنے گھروں یا کسی محفوظ عمارت میں رہیں اور خوراک، پانی، ادویات اور دیگر ضروری اشیاء...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہنگورجہ ( جسارت نیوز) 8 فروری 2024 کو جمہوریت پر مینڈیٹ چرایا گیا اور اس دن سے سندھ میں ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار جی ڈی اے ضلع خیرپور کے کنوینر نثار ابڑو، فنکشنل مسلم لیگ ضلع خیرپور کے جنرل سیکرٹری شاہد رسول چیمہ، جی ڈی اے تعلقہ سوبھوڈیرو کے کنوینر ڈاکٹر ذاکر حسین سولنگی، فنکشنل مسلم لیگ تحصیل سوبھوڈیرو کے صدر فقیر علی ڈنو منگی، امیر طارق حسین کبر نے منگی ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سعودی عرب، ترکیہ، ایران اور افغانستان نے اسلام آباد کے امام بارگاہ میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان اور لواحقین سے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دارالحکومت کے امام بارگاہ میں ہونے والے خود کش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 35 سے زائد ہوگئی جب کہ 200 کے قریب زخمی ہیں۔ برادر مسلم ملک سعودی عرب نے اس سفاکانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عبادت گزاروں کو نشانہ بنانا، بے گناہ شہریوں کا خون بہانا کھلی دہشت گردی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں مزید کہا گیا کہ شہدا کے اہلخانہ، حکومتِ پاکستان اور عوام سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے...
شہر قائد کے علاقے لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسسنگ زون میں قائم فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی جس کے بعد اُسے تیسرے درجے کا قرار دے دیا گیاہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لانڈھی کے ایکسپورٹ پراسسنگ زون میں قائم پلاسٹک کی فیکٹری میں 8 بجے کے قریب آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آگ کے شعلوں نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی کو دیکھتے ہوئے شہر بھر سے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور ریسکیو ورکرز سمیت واٹر ٹینکر طلب کیے گئے جبکہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے بتایا کہ آگ کی شدت بہت زیادہ ہے اور اس نے تینوں طرف سے فیکٹری کو لپیٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں بلدیہ عظمیٰ کی سٹی کونسل میں میئر کراچی کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے قبل اپوزیشن کے سٹی کونسل اراکین کی گرفتاریوں نے سیاسی ماحول کو گرم کر دیا ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے میئر کراچی کے خلاف تحریک لانے سے پہلے سندھ حکومت اور متعلقہ انتظامیہ نے پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں کے سٹی کونسل اراکین کے گھروں پر چھاپے مار کر تین اراکین کو گرفتار کر لیا جبکہ دیگر اراکین پر بھی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل سیف الدین ایڈووکیٹ نے اس حوالے سے کہا کہ ماضی میں بھی میئر کراچی کے انتخابات کے وقت اسی قسم کی کارروائیاں دیکھنے میں آئی تھیں، جب بلدیاتی نمائندوں کے گھروں...
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں حکومتی اداروں کی مسلسل غفلت کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔ سانحے پر اظہارِ افسوس اور جانی نقصان پاکستان تحریک انصاف ترلائی امام بارگاہ اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد حملے پر ایک بار پھر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ ابتدائی طور پر پارٹی نے شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی اور زخمیوں کے لیے...
اپنے بیان میں صدر مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان نے کہا کہ معصوم شہری آئے روز ایسے سانحات کا شکار ہوتے ہیں اور حکومت وقتی بیانات دے کر خاموش ہو جاتی ہے، جب تک دہشت گرد عناصر اور ان کے ہنڈلیرز پر آہنی گرفت نا ڈالی جائے گی دہشت گردی کا ناسور قابو میں آنے والا نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے صدر علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کہا ہے کہ ترلائی کلاں جامع مسجد قصرِ خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کی نماز پر وحشیانہ اور بزدلانہ حبملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نمازیوں کو شہید کرنے والے گمراہ اور امریکہ اسرائیل اور ہندوستان کے آلہ...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ اپنے قریبی اور برادرانہ تعلقات کو غیر معمولی اہمیت دیتا ہے اور اس شراکت داری کو فطری اور پائیدار تعلقات کے طور پر دیکھتا ہے، جن کی جڑیں مشترکہ تاریخ، ثقافت اور عقیدے سے جڑی ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان ازبکستان باہمی تجارت 404 ملین ڈالر تک جا پہنچی، 2 بلین ڈالر کا ہدف صدر زرداری نے یہ بات جمعہ کو ایوان صدر میں جمہوریہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف سے ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ازبکستان سے روابط، تجارت اور عوامی سطح پر تعاون کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے پرعزم ہے۔ صدر زرداری نے صدر...