2026-07-23@23:57:11 GMT
تلاش کی گنتی: 10836

«صارفین کو»:

(نئی خبر)
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اڈیالا جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی جس میں عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد تک محدود رہ گئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق رپورٹ میں عمران خان نے مطالبہ کیا کہ ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹرعاصم یوسف سے معائنہ کرایا جائے، ان کا طبی معائنہ کسی ماہر ڈاکٹر سے بھی کرایا جا سکتا ہے، ان کی قید تنہائی اور ٹی وی تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے کتابیں فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔ رپورٹ کے مطابق حفاظت اور سکیورٹی سے متعلق درخواست گزارنے بیان کیا کہ اس حوالے سے انہیں کوئی تشویش نہیں ہے،...
    لاہو ر(ویب ڈیسک)چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت صوبہ بھر میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سیکریٹری بحالی، ڈی جی پی ڈی ایم اے، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز شریک ہوئے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے بتایا کہ صوبے بھر میں 3,633 عمارتوں کا معائنہ کیا گیا، جن میں سے 3,319 کو فائر سیفٹی خامیوں پر نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ ان کے مطابق 889 عمارتیں ہائی رسک قرار دی گئی ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ نے کہا کہ میڈیم اور لو رسک عمارتوں کو اصلاحی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ ہائی رسک اور غیر تعمیل عمارتوں کے خلاف سیلنگ سمیت سخت قانونی کارروائی کا حکم دے دیا گیا ہے۔ لاہور...
    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواستگزار نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر رکھا ہے۔ سماعت کے دوران وکیل سردار لطیف کھوسہ نے دلائل دیے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت اپیل کے قانونی پہلوؤں کا بھی جائزہ لے گی، اب ٹرائل کورٹ کا فیصلہ بھی آ چکا ہے اور اس فیصلے کے خلاف اپیلیں زیرِ التوا ہیں۔ چیف جسٹس نے سوال اٹھایا کہ ایسی صورتِ حال میں کیا یہ مقدمہ غیر مؤثر نہیں ہو چکا؟ اس پر وکیل لطیف کھوسہ نے مؤقف اختیار کیا کہ اگر...
    لاہور ہائیکورٹ نے نجی میڈیکل کالجز کی زائد فیسوں کے خلاف درخواست پر سماعت کی یونیورسٹی آف لاہور کو زائد فیس وصولی سے روک دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں نجی میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز کی جانب سے طلبا سے زائد فیس وصول کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس خالد اسحاق نے درخواستگزار شہریار کی درخواست پر کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے یونیورسٹی آف لاہور کو پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کی مقرر کردہ سالانہ 18 لاکھ روپے فیس سے زائد رقم وصول کرنے سے روک دیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ یونیورسٹی آف لاہور طلبا سے 23 لاکھ 27 ہزار روپے سالانہ فیس وصول کر رہی ہے، جبکہ پی ایم...
    ڈھاکا (نیوز ڈیسک) بنگلادیش کی 55 سالہ تاریخ کے اہم ترین عام انتخابات میں جین زی کو کنگ میکر قرار دیا جا رہا ہے۔ بنگلا دیش میں ملک کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے الیکشن آج ہوگا جس میں جین زی اپنا اہم کردار ادا کرنے کو تیار ہے، عام انتخابات میں 3 کروڑ سے زائد نوجوان ووٹرز کا کردار فیصلہ کن ہوگا۔ بنگلادیش کے عام انتخابات میں عوام مہنگائی، بیروزگاری، بھارتی اثرورسوخ کے خاتمے جیسے اہم مطالبات کے ساتھ اپنے حکمرانوں کا انتخاب کرنے جا رہے ہیں۔ بی این پی اوراتحاد کو 44 فیصد سے زائد ووٹ ملنے کا امکان ہے، جبکہ جماعت اسلامی اور اتحاد کو 43.9 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ عام...
    سٹی42: ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے ممبران کے دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے حکومت نے اہم اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پلاٹس کی فراہمی اور پرائیویٹ ڈویلپرز کے ذریعے منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پہلے مرحلے میں 15 ہزار ممبران کو پلاٹس فراہم کیے جا سکیں گے۔ پرائیویٹ ڈویلپرز سے معیاری پلاٹس ممبران کے لیے حاصل کیے جائیں گے اور پلاٹس کی پروکیورمنٹ میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر یقینی بنائی جائے گی۔ سرد ہواؤں سے خنکی برقرار، لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے ایم ڈی عمر علوی نے پرائیویٹ پروکیورمنٹ کی تفصیلات پر بریفنگ...
    پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی حکومت کی نئی سولر پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’عوام پر معاشی حملہ‘ قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تجزیاتی رپورٹس کے مطابق اس پالیسی کے نتیجے میں عوام پر تقریباً 250 ارب روپے کا اضافی مالی دباؤ پڑے گا۔ پارٹی کے مطابق مذکورہ اضافی مالی دباؤ کا بوجھ بالآخر عام صارفین کو برداشت کرنا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے ترجمان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ حکومت ایک جانب سولر صارفین سے بجلی کم نرخ پر خریدنے کی تیاری کر رہی ہے جبکہ دوسری جانب وہی بجلی کئی گنا زیادہ قیمت پر فروخت کی جائے گی۔...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرا‏عظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں دہشتگردی کا نشانہ بنائی گئی مسجد خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر  وزیراعظم نے کہا کہ اس واقعے سے بدترین بربریت کی اور کوئی مثال نہیں ہے ، یہ واقعہ تفریق پیدا کرنے کی سازش تھی ، جو ناکام ہوگئی ہے۔ شہباز شریف نے شہدا کے ورثا کو 50 لاکھ روپے فی کس امداد دینے کا اعلان کیا۔اس کے علاوہ انہوں نے شدید زخمیوں کو 30 لاکھ اور معمولی زخمیوں کو 10 لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلان کیا۔  وزیر اعظم خودکش حملہ آور کو روکنے والے عون عباس شہید کے گھر بھی گئے  اور عون عباس کی بہادری کی تعریف کی ۔ بھارت: بیٹے...
    بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی میدان میں ہیں جبکہ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ملک کے 299 حلقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7:30 بجے پولنگ شروع ہوئی جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گی۔ قومی پارلیمنٹ کی 300 نشستوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے اور حکومت بنانے کے لیے 151 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا ضروری ہے۔ اہم سیاسی جماعتوں میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)، جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی شامل ہیں۔ بی این پی کی جانب سے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان وزارتِ...
    اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا، 50 شکایات نمٹا دی گئیں اور 3 پر کارروائی آگےبڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر کارروائی کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ نے کونسل ممبر کی حیثیت سے شرکت کی۔ سپریم...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزير برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ اقدام وزیراعظم کی ہدایت پر اٹھا گیا ہے۔  نیٹ بلنگ پالیسی کا اثر صرف نئے سولر صارفین پر پڑے گا ، حکومت کے اتحادی بھی سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کی مخالفت کررہے ہيں ، ان کی اہلیہ بھی اس پالیسی کے خلاف ہيں ۔ کینیڈا سے شراکت داری کسی تیسرے فریق کے خلاف نہیں: چینی وزارتِ خارجہ ...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر + نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہونے والے سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا، 50 شکایات نمٹا دی گئیں اور 3 پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ نے کونسل ممبر کی حیثیت سے شرکت کی۔ سپریم جوڈیشل کونسل...
    ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں لیکن ان کی پالیسی کا حصہ نہیں، شازیہ مری سولرپینل صارفین کیساتھ دھوکا ، وہ کیسے اپنا نقصان پورا کریں گے؟میڈیا سے گفتگو پاکستان پیپلز پارٹی نے نیپرا کے نئے سولر نیٹ میٹرنگ قواعد پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں، لیکن حکومت کی پالیسی کا حصہ نہیں، حکومتی اعلان سے جب عوام مشکلات میں ہوتے ہیں توبات کرتیہیں۔انہوں نے کہاکہ نیپرا نے نیٹ میٹرنگ سیمتعلق اعلان کیا،حکومت کا طریقہ کار بہت غلط ہے،سولرپینل صارفین کیساتھ دھوکا ہوا ہے، وہ کیسیاپنا نقصان پورا کریں گے؟حکومت عوام میں اپنا اعتماد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چارسدہ (صباح نیوز)مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے واضح کیا ہے کہ صوبائی حکومت کسی فوجی آپریشن کے حق میں نہیں اور کسی بھی کارروائی سے قبل صوبے کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔ محمد زئی یونین آف جرنلسٹس سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وفاق، صوبوں اور سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ پالیسی ناگزیر ہے۔ شفیع جان نے مزید بتایا کہ صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کے تحت پشاور، مالاکنڈ اور کوہاٹ میں ہزاروں بیڈز پر مشتمل جدید اسپتال تعمیر کیے جا رہے ہیں جس کا بجٹ 274 ارب روپے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ انہوں نے عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-6 چارسدہ (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ قومی سطح پر پالیسی سازی کے لیے پارلیمنٹ کی سیکیورٹی کمیٹی کو فعال کیا جائے اور فیصلے بند کمروں کے بجائے ایوان میں ہونے چاہئیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے الزام عائد کیا کہ موجودہ حکومت دھاندلی کے نتیجے میں وجود میں آئی جس سے عوام کا اعتماد مجروح ہوا، جبکہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کے حوالے سے صوبائی حکومت بے اختیار ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے زور دیا کہ ملکی استحکام کے لیے شفاف انتخابات اور حقیقی جمہوری عمل ناگزیر ہے، پاکستان کو اپنی قومی سوچ کے مطابق آزادانہ فیصلے کرنے چاہئیں کیونکہ چند...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-15 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججوں کے خلاف 50 شکایات نمٹا دی گئیں جبکہ 3 شکایات پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا، 50 شکایات نمٹا دی گئیں اور 3 پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر کارروائی کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف شکایات پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ عتیق شاہ نے کونسل ممبر کی حیثیت سے شرکت کی۔سپریم جوڈیشل کونسل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے نیپرا کی جانب سے نیٹ بلنگ کے نئے طریقہ کار کو عوام کے لیے معاشی خودکش حملہ قرار دے دیا ہے۔ سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت عوام سے 11 روپے یونٹ بجلی خرید کر انہیں واپس 40 روپے میں فروخت کرنا چاہتی ہے، جو سراسر ناانصافی ہے۔ علی ظفر نے کہا کہ لاکھوں شہریوں نے قرض لے کر سولر پینلز لگائے، اب حکومت نیپرا کو ڈھال بنا کر اپنی ذمہ داری سے بچ نہیں سکتی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ نیپرا کے چیئرمین کو ایوان میں طلب کیا جائے اور آئی پی پیز کو دی جانے والی مراعات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (نمائندہ خصوصی ) بنگلادیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر کے ترجمان شفیق العالم نے کہا ہے کہ ڈاکٹر یونس آئندہ حکومتی یا سیاسی نظام کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ڈھاکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر کے ترجمان شفیق العالم نے ہونے والے انتخابات کو ملک کے لیے اہم قرار دیا، اور کہا کہ آج ہونے والے انتخابات ملک کی آئندہ سمت کا تعین کریں گے، جس میں 9 لاکھ سیکورٹی اہلکار الیکشن ڈیوٹی دیں گے۔ایک سوال کے جواب میں ترجمان شفیق العالم نے کہا کہ ڈاکٹر یونس آئندہ حکومتی یا سیاسی نظام کا حصہ نہیں بنیں گے، ڈاکٹر یونس آئندہ اپنا سوشل ورک کریں گے۔ نمائندہ خصوصی سیف اللہ
    حکومت نے موجودہ سولر صارفین سے نیٹ بلنگ وصولی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزير برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ک ایک ماہ تک نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ اقدام وزیراعظم کی ہدایت پر اٹھا گیا ہے۔ نیٹ بلنگ پالیسی کا اثر صرف نئے سو لرصارفین پر پڑے گا ، حکومت کے اتحادی بھی سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ ختم کرنے کی مخالفت کررہے ہيں ، ان کی اہلیہ بھی اس پالیسی کے خلاف ہيں ۔یاد رہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کرنے کا اعلان...
    ہر دور میں حکومتیں اپنے خلاف احتجاج و ہڑتال کو ناکام اور اپوزیشن احتجاج و ہڑتالوں کو حکومت کے خلاف اور اپنے حق میں کامیاب قرار دیتی آئی ہیں جو کوئی نئی بات نہیں، فرق صرف یہ ہے کہ جھوٹ کو حکومت اور اپوزیشن نے اپنا فرض اولین نہ صرف بنا رکھا ہے بلکہ جھوٹوں میں مسلسل اضافہ اپنا اصول بنا لیا ہے اور دونوں اپنے اپنے اصولوں پر ڈھٹائی سے کاربند ہیں اور عوام دونوں کا تماشا دیکھتے دیکھتے تنگ آ گئے بلکہ بے زار ہو کر رہ گئے ہیں جس کا ثبوت 8 فروری کو ہونے والے اپوزیشن کے احتجاج اور حالیہ جزوی ہڑتالوں سے مل گیا اور یہ جزوی ہڑتال سندھ و پنجاب میں ناکام اور کے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جو لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں وہ ان پر اثر انداز نہیں ہو سکتے۔ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے  فیصل واوڈا نے کہا کہ سیاست مشکلات کا نام ہے اور انہوں نے اپنی سیاسی زندگی میں کئی مشکلات کا سامنا کیا ہے، ملک میں سزا اورجزا کا نظام ہونا چاہیے تاکہ ہرکسی کیساتھ انصاف ہو۔28ویں ترمیم کے معاملے پربات کرتے ہوئے سنیٹر واوڈا نے کہا کہ یہ معاملہ دھیرے دھیرے آگے بڑھ رہا ہے، رمضان کے دوران سیاسی سرگرمیوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے اورعید کے بعد ہی صورتحال میں کچھ بہتری آ سکتی ہے۔ غیرت کے نام پر...
    ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ دو سے تین کپ چائے یا کافی پینے سے ڈیمینشیا کے خطرے میں تقریباً 20 فیصد کمی آ سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ابتدائی احتیاط اور کیفین دماغ کی صحت کے لیے حفاظتی کردار ادا کر سکتی ہے۔ تفصیل:بیجنگ میں کاکروچ کافی کی دھوم، ’اتنی بھی گھِناؤنی نہیں جتنی سمجھی تھی‘ امریکا میں ایک لاکھ 21 ہزار افراد کے صحت کے ریکارڈز کا تجزیہ کیا گیا، جن سے روزانہ کیفین والے گرم مشروبات کے استعمال کے بارے میں پوچھا گیا اور ان کی یادداشت اور مجموعی صحت پر چار دہائیوں تک نظر رکھی گئی۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ جو لوگ روزانہ دو سے تین کپ کیفین...
    سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان برف پگھنے کی بات میں دور دور تک کوئی حقیقت نہیں، البتہ پی ٹی آئی میں برف پگھل رہی ہے جو پانی کی طرح رستہ بنا رہی ہے، یہی سیاست کا نام ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ ان کے 500 سے 5000 لوگوں کو لٹکانے والے بیان پر جو لوگ تنقید کررہے ہیں، ان کو میں کچھ سمجھتا ہی نہیں ہوں، ان لوگوں نے مجھے سینیٹر یا ایم این اے نہیں بنایا، تو مجھے کوئی غرض نہیں کہ یہ لوگ کیا سوچتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مائنس ون نہیں تو پوری پی ٹی آئی ختم، فیصل واوڈا نے سخت...
    وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کے فیصلے کو روکتے ہوئے حکم دیا ہے  کہ فی الحال میٹر والے سولر صافین کو نیٹ بلنگ پر منتقل نہ کیا جائے اور ان کی نیٹ میٹرنگ جاری رکھی جائے۔ یہ بات وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے بدھ کو ایک نجی ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے بتائی۔ یہ بھی پڑھیں: نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ سولر صارفین کے لیے دھچکا کیوں؟ اویس لغاری نے بتایا کہ بدھ کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں وزیراعظم نے نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پر منتقلی روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے نیپرا میں ریویو فائل کیا جائے۔ تاہم اویس لغاری نے واضح کیا کہ سولر سسٹم سے استفادہ کرنے والے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیپرا نے گھریلو صارفین پر بھی 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے فکسڈ چارجز عائد کردیے۔نیپرا فیصلے کے مطابق ماہانہ 300 یونٹ تک کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کئے گئے ہیں، ماہانہ 100 یونٹ استعمال کے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے فکسڈ چارجز عائد کئے گئے۔ماہانہ 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین پر 300 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کر دیئے گئے۔نیپرا فیصلے کے مطابق 100 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 275 روپے، ماہانہ 200 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 300 روپے فکسڈ چارجز عائد کئے گئے ہیں۔ماہانہ 300 یونٹ تک استعمال کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 350 روپے فکسڈ چارجز عائد کئے گئے ہں، ماہانہ...
    فوٹو: فائل نیشنل الیکٹرک پاور اتھارٹی (نیپرا) کی نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے خصوصی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے نیپرا کی نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ کی حمایت کی، اویس لغاری کی جانب سے بھی نیٹ بلنگ کی حمایت کی گئی۔وفاقی وزیر احد چیمہ، مشیر نجکاری محمد علی، چیئرمین ایف بی آر نے بھی نیٹ بلنگ کی حمایت کی، نیٹ بلنگ کا دفاع کرنے والوں نے نیٹ میٹرنگ کو دیگر صارفین پر مالی بوجھ قرار دیا۔ 27 روپے پر نیٹ میٹرنگ کو دینا کیا باقی صارفین کیساتھ انصاف ہے؟ اویس لغاری نیشنل گرڈ پر 3 کروڑ 35 لاکھ بجلی صارفین ہیں،...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں رولز میں ترامیم کی منظوری کا فیصلہ موخر کر دیا گیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری ہو گیا جس کے مطابق اجلاس میں ججز کیخلاف 59 شکایات کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق 59 میں سے 50 شکایات کو داخل دفتر کر دیا گیا، 6 شکایات کو موخر جبکہ تین شکایات پر مزید کارروائی کا فیصلہ ہوا۔ 8 شکایات کے جائزہ کے وقت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اجلاس میں نہیں بیٹھے، رولز میں ترامیم کی منظوری کا فیصلہ آئندہ اجلاس تک موخر کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے تین شکایات پر کارروائی کا فیصلہ کیا، 8 شکایات پر غور کے دوران کونسل کی...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں، لیکن حکومت کی پالیسی کا حصہ نہیں، حکومتی اعلان سے جب عوام مشکلات میں ہوتے ہیں توبات کرتےہیں۔ نیپرا نے نیٹ میٹرنگ سےمتعلق اعلان کیا،حکومت کا طریقہ کار بہت غلط ہے،سولرپینل صارفین کےساتھ دھوکا ہوا ہے، وہ کیسےاپنا نقصان پورا کریں گے؟حکومت عوام میں اپنا اعتماد کیوں ختم کر رہی ہے ؟ مطالبہ کیا کہ صارفین پر بوجھ نہ نہ ڈالا جائے۔
    ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر کے حوالے سے نئے ریگیولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس لیتے ہوئے پاور ڈویژن کو نظرثانی اپیل دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔  وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پاور ڈویژن نیپرا کو سولر کے موجودہ صارفین  کے کنٹریکٹ کے تحفظ کے حوالے سے فوراً نظر ثانی کی اپیل دائر کرے تاکہ موجودہ کنٹریکٹس کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنایا جائے۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک  انہوں نے کہا کہ سولر سے مستفید ہونے والے 4 لاکھ 66 ہزار صارفین کا بوجھ 3 کروڑ 76 لاکھ سے زائد صرف نیشنل گرڈ سے بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر نہ پڑے۔ اس...
    سٹی42: پنجاب حکومت نے ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت اختیار کرنے والے پنشنرز سے متعلق پرانی پالیسی ختم کرتے ہوئے پنشن یا تنخواہ میں سے انتخاب کی سہولت واپس لے لی ہے۔ پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کی طرز پر ری ایمپلائمنٹ سے متعلق اپنی سابقہ پالیسی منسوخ کر دی ہے۔ اس حوالے سے جاری مراسلہ بھی واپس لے لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری ملازمت اختیار کرنے والے پنشنرز کے لیے پنشن یا تنخواہ میں سے انتخاب کا اختیار اب مؤثر نہیں رہے گا۔ کینیڈا: اسکول اور گھر میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک  اس سے قبل پالیسی کے تحت بعض کیسز میں ریٹائرڈ ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ پنشن بھی ملتی تھی۔
    سولر پینلز صارفین کے بعد حکومت کی عام صارفین کو بھی جھٹکا دینے کی تیاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا کی سماعت مکمل ہو گئی، فیصلہ اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن حکام کے مطابق فیصلے کے بعد انڈسٹری کا ٹیرف 4 روپے 4 پیسے کم ہو جائے گا، جبکہ پہلی بار بلنگ سائیکل میں صنعت پر عائد 101 ارب روپے کی کراس سبسڈی صفر ہو جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت صنعتی سیکٹر گھریلو صارفین کو 101 ارب روپے کی کراس سبسڈی دے رہا ہے، کمرشل صارفین 90 ارب روپے...
    افغان طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی اور نااہلی  نے افغانستان کو شدید داخلی اور خارجی بحران میں دھکیل دیا۔ عالمی جریدہ نے پاکستان کے افغان سرحدی بندش کے فیصلے کو سیکیورٹی کے نقطہ نظر سے بہترین حکمت عملی اور جائز اقدام قرار دے دیا۔  عالمی جریدے یوریشیا ریویو کے مطابق پاکستان کیلئے افغانستان کیساتھ سرحدی انتظام محض کسٹمز یا تجارت کا معاملہ نہیں بلکہ بقا و سلامتی کا مسئلہ ہے، افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا جس میں سکیورٹی اہلکار اورعام شہری شہید ہوئے۔ امریکی جریدے کے مطابق پاکستان کی جانب سے افغان سرحدی راستوں کو بند کرنا اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے ایک بہترین فیصلہ ہے، پاکستان کا موقف ہے کہ کابل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے میں...
    واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے یورپ میں کئی نیٹو کمانڈروں کے عہدے یورپی ممالک کو منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیٹو کے لئے امریکی سفیر میتھیو وائٹکر نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نیٹو کو مضبوط کرنے کا خواہاں ہے، امریکا نیٹو کا خاتمہ چاہتا ہے، یہ اپنے 32 ارکان کے ساتھ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ثابت ہوگا، یہ صدر ٹرمپ کی طرف سے اتحادی ممالک کو اپنے دفاع کے معاشی بوجھ میں شریک کرنے کی طرف ایک اہم ا قدام ہو گا۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں عملی پیش رفت کرتے ہوئے امریکا نیٹو کی نیپلز کمانڈ اٹلی کے سپرد کرے گا، یہ کمانڈ جنوبی یورپ کے امور کی...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں نئے صدر کے امیدوار کا فیصلہ کرنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام طلب کرلیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ایوانِ صدر میں ہوگا، جس میں صدرِ ریاست کے امیدوار کے لیے مشاورت کی جائے گی۔ واضح رہے کہ صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے، جس کے بعد اسپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر قائم مقام صدر کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ بیرسٹر سلطان محمود کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا، اور اس وقت آزاد کشمیر میں حکومت بھی پیپلز پارٹی کی ہے، جسے قانون ساز...
     اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے پولیس اہلکار کی ساتھی اہلکار کو گولی مارنے کے کیس میں کم سزا دینے کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا کم سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ٹرائل کورٹ کے جج کی جانب سے کم سزا دینے پر اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ مسئلہ یہ ہے جج  امپورٹڈ ہیں، لاہور سے آئے ہیں، لاہور سے آنے کے بعد معلوم نہیں ہوتا کیا کرنا ہے، سوال یہ ہے کہ سزا پانچ سال ہے تو جج نے سزا چار سال کیسے کر دی۔ سپریم کورٹ کے احکامات بھی موجود ہے، دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست گزار...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نیٹ بلنگ سے متعلق اعلان کو بم قرار دیدیا۔پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ نیپرا عوام سے بجلی 11 روپے فی یونٹ میں خریدے گی لیکن حکومت عوام کو 40 روپے فی یونٹ میں فروخت کردے گی ، یہ کہاں کا انصاف ہے ؟انہوں نے کہا عوام سے وعدہ کیا گیا تھا کہ سولر لگائیں آپ کو فائدہ دیں گے ، لوگوں نے قرض لے کر سولر پینل لگائے۔ لاکھوں روپے کے پینلز پر سرمایہ کاری کی۔اُن کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر نے جواب دیا کہ ہم ہرگز عوام کے ساتھ ایسا نہیں کر سکتے، حکومت جواب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (آن لائن) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کو اب ماحولیاتی دہشت گردی کے خلاف بھی جہاد کرنا ہوگا، کیونکہ موسمی آفات نہ صرف معیشت بلکہ پوری نسلوں کو متاثر کر رہی ہیں۔ماحولیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے خطرات اور عالمی ذمہ داریوں پر چوتھی پاکستان کلائمیٹ کانفرنس 2026 سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیا کہ گزشتہ چار بڑے سیلابوں میں 19 ہزار افراد معذور ہوئے جبکہ چار کروڑ لوگ بے گھر ہوئے جن میں 50 فیصد اسکول جانے والے بچے شامل ہیں۔ مصدق ملک نے کہا کہ ایک بڑا سیلاب پوری نسل کو غربت میں دھکیل دیتا ہے، جبکہ دنیا کے 10 بڑے ممالک 70 سے 75 فیصد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-20 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے جب کہ اس فیصلے پر وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026ء کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے پرانے ریٹس پر ہی بیچیں گے مگر نئے صارفین کے لیے نیشنل گرڈ کو بیچی گئی بجلی کے فی یونٹ ریٹ میں 17 روپے 19 پیسے کی بڑی کمی کر دی گئی ہے۔اب نئے صارف کو اس کی فی یونٹ قیمت 3 گنا سے بھی کم یعنی 8 روپے 13 پیسے ملے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-16 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالے سے فوج کو دی گئیں ذمے داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی حکومت کے نمائندوں اور سینئر سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان، مشیر خزانہ مزمل اسلم اور وزیر قانون آفتاب عالم نے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ اجلاس میں معیشت اور لا اینڈ آرڈر سے متعلق اہم فیصلے کیے...
    معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان، مشیر خزانہ مزمل اسلم اور وزیر قانون آفتاب عالم نے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ اجلاس میں معیشت اور لا اینڈ آرڈر سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالے سے فوج کو دی گئیں ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی حکومت کے نمائندوں اور سینئر سول و عسکری قیادت نے شرکت...
    وفاقی وزیر بجلی و توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر پر بجلی فی یونٹ پانچ، چھ روپے میں بن رہی ہے۔ 27 روپے پر نیٹ میٹرنگ کو دینا کیا باقی صارفین کے ساتھ انصاف ہے؟ سینیٹ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نیشنل گرڈ پر 3 کروڑ 35 لاکھ بجلی صارفین ہیں، ان میں سے 4 لاکھ 66 ہزار نیٹ میٹرنگ پر ہیں۔ اویس لغاری نے کہا کہ ریگولیٹر نے کانٹریکٹ کی ایک بھی شق کو واپس نہیں لیا جو صارف کے ساتھ کیا گیا، کسی صارف سے 20 سال کا کانٹریکٹ نہیں ہوا، کانٹریکٹ 7 سال کا تھا۔ نیٹ میٹرنگ اور بلنگ کا فرق کانٹریکٹ میں نہیں تھا۔ ان کا کہنا...
    کراچی: (نیوزڈیسک) حکومتی اصلاحات سے آٹو سیکٹر چل پڑا، پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچرز نے ڈیٹا جاری کر دیا۔ نئی ٹیکنالوجی اورآسان آٹو فنائسنگ گاڑیوں کی فروخت کو 43 ماہ کی بلندسطح پر لے آئی، پاما کے مطابق ایک سال میں گاڑیوں کی فروخت میں 36 فیصد اور ایک ماہ میں 74 فیصد کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں گاڑیوں کی فروخت 43 فیصد اضافے سے 1 لاکھ 11 ہزار 377 یونٹس رہی، دسمبر 2025ء میں گاڑیوں کی فروخت 13 ہزار 280 یونٹس تھی۔ پاما کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2026 میں دو اور تین پہیوں والے آٹو یونٹس میں سالانہ 31 فیصد اضافہ ہوا، جنوری 2026 میں دو اور تین پہیوں...
    وفاق اور خیبرپختونخوا ایک پیج پر، ملاکنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو دینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالیسے فوج کو دی گئیں ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر غور کے لیے ایک اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی حکومت کے نمائندوں اور سینئر سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان، مشیر خزانہ مزمل اسلم...
    چیف آفیسرایم سی آئی ڈاکٹر انعم فاطمہ کا یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ،صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )چیف آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد ڈاکٹر انعم فاطمہ نے یونین کونسل لوئی بیر بازار کا دورہ کیا اور صفائی، پارکنگ اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا۔انہوں نے سیکرٹری یونین کونسل کو ہدایت کی کہ بازار میں صفائی کا موثر نظام یقینی بنایا جائے، پارکنگ کے مناسب انتظامات ہوں اور شہریوں کو آمدورفت میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔ ڈاکٹر انعم فاطمہ نے بازار اور گردونواح میں موجود تجاوزات فوری طور پر ختم کرنے کے احکامات بھی جاری کیے۔ اس کے علاوہ انہوں نے...
      لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے رمضان المبارک سےقبل عوام کو معیاری اورسستی اشیاءخورونوش کا تحفہ دیدیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان المبارک سے قبل عوام کومعیاری اور سستی اشیائے خورونوش کی فراہمی کے لیےرمضان بچت فیسٹیول 13 فروری سے 15 فروری تک لاہور کےجیلانی پارک میں انعقاد کیا جائے گا،فیسٹیول میں فوڈسیفٹی اینڈکنزیومر پروٹیکشن کے تمام اٹیچ ڈیپارٹمنٹ حصہ لیں گے۔ سیکرٹری فوڈسیفٹی سلمی بٹ کاکہنا ہےکہ رمضان کےآغاز سےقبل سستی اور معیاری اشیاءکی دستیابی سےہرخاص وعام کوریلیف ملےگا،فیسٹیول میں ہرقسم کی اشیاءضروریہ 20 فیصد سے زائد ڈسکاؤنٹ پر میسر ہوں گی۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہےکہ اشیائے خورونوش کی کوالٹی برقرار رکھنے کے لیے فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں مسلسل نگرانی کریں...
    اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کی آزمائشی شروعات کے بعد حریف کمپنی اینتھروپک نے اس فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی سے دوستی کا رجحان کہیں حقیقی زندگی سے دوری کی شروعات تو نہیں؟ اوپن اے آئی نے 10 فروری 2026 سے امریکا میں فری اور Go صارفین کے ایک محدود گروپ کو چیٹ جی پی ٹی کے اندر اشتہارات دکھانے شروع کیے ہیں۔ اس پیشرفت کے جواب میں اینتھروپک نے ایک ہزار سے زائد الفاظ پر مشتمل ایک بلاگ پوسٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مصنوعی ذہانت پر مبنی گفتگو میں اشتہارات کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ اینتھروپک نے واضح کیا ہے کہ...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے جب کہ اس فیصلے پر وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے پرانے ریٹس پر ہی بیچیں گے مگر نئے صارفین کے لیے نیشنل گرڈ کو بیچی گئی بجلی کے فی یونٹ ریٹ میں 17 روپے 19 پیسے کی بڑی کمی کر دی گئی ہے۔ اب نئے صارف کو اس کی فی یونٹ قیمت 3 گنا سے بھی کم یعنی 8 روپے 13 پیسے ملے گی، نئے اور پرانے...
    لاہور : وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے بیٹے علی مصطفیٰ دار کو وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مشیر برائے مصنوعی ذہانت مقرر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے علی مصطفیٰ دار کو وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مشیر برائے مصنوعی ذہانت مقرر کر دیا. جس کے تحت صوبے میں جدت، مصنوعی ذہانت کے استعمال اور مستقبل کے پروجیکٹس کو فروغ دینے کے لیے ایک نیا طاقتور محکمہ تشکیل دیا گیا ہے۔علی مصطفیٰ دار اب صوبائی کابینہ کے وزیر کے مساوی اختیارات رکھتے ہیں اور پنجاب اسمبلی کے اجلاسوں میں شرکت کا حق بھی حاصل ہے۔علی مصطفیٰ دار نے اپنی ابتدائی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی اور بعد میں یونیورسٹی کالج لندن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ذرا تصور کریں کہ آپ کسی کو 400 ڈالر بھیجنا چاہتے ہوں، مگر غلطی سے 40 ارب ڈالر منتقل ہو جائیں—یقیناً یہ ناقابلِ یقین لگتا ہے۔ مگر جنوبی کوریا کی دوسری بڑی کرپٹو کرنسی ایکسچینج کے ساتھ واقعی کچھ ایسا ہی ہو گیا، جو اب 40 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی واپس حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔یہ حیران کن غلطی اس وقت پیش آئی جب بٹ ہمب (Bithumb) نامی ایکسچینج نے 6 لاکھ 20 ہزار کورین وون کے بجائے غلطی سے 6 لاکھ 20 ہزار بٹ کوائنز صارفین کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیے۔کمپنی کے مطابق زیادہ تر بٹ کوائنز تو واپس حاصل کر لیے گئے ہیں، تاہم اب بھی تقریباً 90...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کے پی کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا، ہر کسی نے پختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا لیکن اب صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا پختونخوا میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، یہاں تعلیم، صحت یا اسپورٹس، ہر شعبے میں ٹیلنٹ موجود ہے، یہاں مواقع کے مسائل ہیں۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا خیبر پختونخوا کو ہمیشہ تجربہ گاہ بنایا گیا، ہر ایک نے اپنا تجربہ کیا جس کے باعث بے امنی پیدا ہوئی، میں صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا، اگر کوئی سوچتا ہےکہ...
    قابض صیہونی وزیر اعظم کے دورہ امریکہ کے بارے صحافیوں کے سوال کے جواب میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ امریکہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ دوسروں کو امریکہ کی خارجہ پالیسی کا فیصلہ نہ کرنے دے! اسلام ٹائمز۔ صحافیوں کے ساتھ ہفتہ وار پریس کانفرنس میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسمعیل بقائی نے خارجہ پالیسی کے میدان میں تازہ ترین ملکی پیشرفت پر روشنی ڈالی ہے۔ اس حوالے سے اپنی گفتگو کے آغاز میں، ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے اسمعیل بقائی نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ جو راستہ ہم نے سختیوں اور تلخیوں کے باوجود طے کیا ہے، وہ ایران کی آزادی، ملکی...
    بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھارتی کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران اپنی فیملیز  ساتھ رکھنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے اس معاملے پر بورڈ سے وضاحت طلب کی تھی کہ آیا بیویوں یا منگیتر کو ٹیم کے ساتھ رہنے کی اجازت دی جا سکتی ہے، تاہم بی سی سی آئی نے واضح طور پر اس درخواست کو مسترد کر دیا۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ اہلِ خانہ اگر چاہیں تو الگ انتظامات کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ بھارتی بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں پر لگائی جانے والی یہ پابندی نئی نہیں ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف بارڈر-گواسکر ٹرافی میں بدترین شکست کے بعد بی سی سی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران سیاست میں کردار ادا کرنے والے بعض عناصر کے خلاف انتہائی کڑے اقدامات ہی اصلاحِ احوال کی راہ ہموار کر سکتے ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو اور بعد ازاں نجی ٹی وی کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے ملک کی سیاسی صورتحال، پارلیمانی امور اور مستقبل کی آئینی و قانونی اصلاحات پر کھل کر بات کی۔سینیٹر فیصل واوڈا کہنا تھا کہ پاکستان کو درپیش مسائل کی جڑ گزشتہ 30 برسوں کی ناکام پالیسیوں اور مفاد پرستانہ طرزِ سیاست میں پیوست ہے، جس کے باعث نظام کو درست سمت میں...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے انڈیا سے کھیلنے کا راستہ اختیار کرنے سے کرکٹ کی روح برقرار رہی اور ٹی 20 ورلڈکپ کی ساکھ محفوظ ہوئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ حکومتِ پاکستان کے فیصلے سے نہ صرف ایونٹ کے تقدس کا تحفظ ہوا بلکہ عالمی سطح پر کھیل کے استحکام کو بھی یقینی بنایا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان فیصلے سے یوٹرن نہیں لے گا، وزیراطلاعات عطا تارڑ کا انڈیا سے میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر تبصرہ انہوں نے کہا کہ ’کرکٹ جیت گئی‘ اور یہ کھیل بدستور دنیا میں فاصلے کم کرنے اور اختلافات کو پل...
    برطانوی حکومت نے اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلےکی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بھی کوشش بین الاقوامی قوانین سے متصادم ہوگی۔ دوسری جانب برطانوی حکومت نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ ان فیصلوں کو فوری طور پر واپس لے۔
    سٹی42: پنجاب میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے ریسکیو سروس کو مزید مضبوط اور جدید آلات سے لیس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے 1 ارب 41 کروڑ 50 لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے تاکہ ریسکیو ٹیمیں بہترین صلاحیت کے ساتھ سیلابی علاقوں میں امدادی کام انجام دے سکیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ریسکیو سروس کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ آلات کی خریداری کی جائے گی، جس میں ریسکیو کو جدید کشتیاں، انفلیٹیبل بوٹس اور طاقتور موٹرز فراہم کیے جائیں گے۔ علاوہ ازیں 30 ٹن وزن اٹھانے والے لینڈنگ کرافٹس اور جیٹ اسکی بھی ریسکیو بیڑے کا حصہ بنیں گے۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کو اپنی فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے کھلاڑیوں کی درخواست پر اس معاملے کو بورڈ کے سامنے رکھا تھا۔رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے اپنی پالیسی پر قائم رہتے ہوئے واضح کیا کہ ایونٹ کے دوران اسکواڈ کے اراکین کے ساتھ ان کی فیملیز نہیں رہ سکتیں۔ بورڈ کا مؤقف ہے کہ بڑے ٹورنامنٹس کے دوران کھلاڑیوں کی مکمل توجہ کھیل پر مرکوز ہونی چاہیے۔بی سی سی آئی نے ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کیا کہ اگر کھلاڑی چاہیں تو وہ اپنی فیملیز کے لیے الگ...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پیر کو تمام موجودہ اور مستقبل کے نیٹ میٹرڈ سولر صارفین (پروزیومرز) کے معاہدوں میں بنیادی تبدیلی کرتے ہوئے نیٹ میٹرنگ کا نظام ختم کر دیا اور اسے نیٹ بلنگ سے تبدیل کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد سولر توانائی کے بڑھتے ہوئے استعمال کو قابو میں رکھنا اور مہنگے اور غیر مؤثر سرکاری بجلی کے نظام کی حفاظت کرنا بتایا گیا ہے۔ نوٹیفائی کیے گئے نئے قواعد کے مطابق موجودہ پروزیومرز فوری طور پر نیٹ بلنگ میں منتقل ہو جائیں گے اور ان کے ایکسپورٹ یونٹس کا کریڈٹ صرف ایک ماہ کے لیے دیا جائے گا جبکہ موجودہ معاہدے کی باقی تمام شرائط 7 سالہ مدت تک برقرار رہیں گی۔ یہ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی  فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے پرانے ریٹس پر ہی بیچیں گے مگر  نئے صارفین کے لیے نیشنل گرڈ کو بیچی گئی بجلی کے فی یونٹ ریٹ میں 17 روپے 19 پیسے کی بڑی کمی کر دی گئی ہے۔  اب نئے صارف کو اس کی فی یونٹ قیمت 3 گنا سے بھی کم یعنی 8 روپے 13 پیسے ملے گی، نئے اور پرانے صارفین کے لیے نیٹ بلنگ کا بھی نیا...
    پاکستان کے معروف ڈیجیٹل کری ایٹرز ربیکا خان اور حسین ترین کو اپنے ہنی مون کی ویڈیو پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ربیکا خان اور حسین ترین گزشتہ سال رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے اور ان کی شادی بھی سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی۔ اب حال ہی میں ربیکا خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنا ہنی مون وی لاگ شیئر کیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan) اس وی لاگ میں نوبیاہتا جوڑے کو کراچی سے ہنی مون کے لیے بالی پہنچتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ربیکا خان اور حسین ترین کے اس ہنی مون وی لاگ پر سوشل...
    سری لنکا کے وزیر خارجہ، امورِ بیرونِ ملک روزگار اور سیاحت وجیتھا ہیراتھ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف، حکومتِ پاکستان اور دفترِ خارجہ کا سری لنکا کی درخواست پر مثبت غور کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔ مزید پڑھیں:پاکستان اور سری لنکا کا ثقافتی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کا عزم سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وجیتھا ہیراتھ نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان کے اسپورٹس حکام کے تعاون کو بھی سراہتے ہوئے کہا کہ یہ قدم اسپورٹس مین اسپرٹ، دوستی اور پاکستان و سری لنکا کے مضبوط دوطرفہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ Thankful to Prime Minister @CMShehbaz, the Government of Pakistan, and @ForeignOfficePk for positively considering Sri...
    سولر صارفین کیلئے بُری خبر: نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس میں کمی کردی گئی، نیا نیٹ بلنگ نظام متعارف WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس)؛سولر صارفین کے لیے بُری خبر سامنے آگئی، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے۔ نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے پرانے ریٹس پر ہی بیچیں گے مگر نئے صارفین کے لیے نیشنل گرڈ کو بیچی گئی بجلی کے فی یونٹ ریٹ میں 17 روپے 19 پیسے کی بڑی کمی...
    سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ گزشتہ 30 سال کے کم سے کم 500 اور زیادہ سے زیادہ 5000 سیاستدانوں کو گولی مار دیں تو پاکستان کے مسئلے حل ہو جائیں گے۔صدر آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال، پارلیمانی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ گزشتہ 30 سال کے کم سے کم 500 اور زیادہ سے زیادہ 5000 سیاستدانوں کو سڑک پر گولی ماردیں یا چوک پر پھانسی لگا دیں تو پاکستان کے مسائل حل ہو جائیں گے۔فیصل واوڈا کا کہنا تھا 28 ویں ترمیم ضرور آئے گی، جس میں این ایف سی سمیت دوسرے معاملات باہمی رضا مندی...
    تقریباً 18 سال کی پابندی کے بعد لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بسنت فیسٹیول کی بحالی نے نہ صرف شہر کی رونقیں بحال کی ہیں بلکہ سیاسی حلقوں میں بھی ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ 6 سے 8 فروری تک جاری رہنے والے اس 3 روزہ میلے کو لیگی حکومت کی طرف سے ثقافتی ورثے کی حفاظت اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کی ایک اہم کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم، اس اقدام پر حزب اختلاف کی جماعت پاکستان تحریک انصاف  کے کچھ رہنماؤں اور حمایتیوں کی طرف سے شدید تنقید کی جاتی رہی ہے، جو اسے سنگین قومی مسائل سے توجہ ہٹانے کی حکمت عملی قرار دے رہے ہیں۔ تجزیہ...
    سابق وائس چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر مارشل (ر) ارشد ملک نے کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے ملکی فضائی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کی جانب ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے جدید اسٹیلتھ فائٹر جیٹس J-35 کی شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وی نیوز کے پروگرام صحافت اور سیاست میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آئندہ 2 سے 3 برسوں میں J-35 طیارے پاکستان ایئر فورس کے بیڑے میں شامل ہو سکتے ہیں، جن کی ابتدائی تعداد 20 سے 32 کے درمیان متوقع ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان اور عراق کی فضائیہ کا مشترکہ مشقوں اور تربیتی اقدامات پر اتفاق ’یہ طیارے نہ صرف پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کریں گے بلکہ خطے میں طاقت...
    برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے بعد برطانیہ نے بھی اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے پر قبضے کو  وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بھی کوشش بین...
    حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے باضابطہ طور پر پی سی بی، آئی سی سی اور بی سی بی کے نمائندوں کے درمیان ہونے والے اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے نتائج سے آگاہ کیا۔اعلامیے کے مطابق حکومت پاکستان نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی سی بی کو ارسال کی گئی باضابطہ درخواستوں اور اس ضمن میں سری لنکا، متحدہ عرب امارات اور دیگر رکن ممالک کی جانب سے موصول ہونے والے پیغامات کا بھی جائزہ لیا۔ ان مراسلات میں پاکستان سے حالیہ درپیش چیلنجز کے حل کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کے آؤٹ لک کو مثبت سے مستحکم میں تبدیل کردیا ہے۔ ایجنسی نے اس کی وجہ بتدریج معاشی بحالی اور مالیاتی و بیرونی پوزیشن میں بہتری کو قرار دیا ہے۔عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پیر کو کہا کہ ہم نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے بارے میں اپنے آؤٹ لک کو مستحکم کردیا ہے۔موڈیز نے نوٹ کیا کہ بینکوں کے لیے کاروباری ماحول میں بہتری کا عمل جاری ہے، لیکن یہ بہتری بتدریج ہورہی ہے۔ اس عمل کو ملک کے آہستہ آہستہ بہتر ہوتے ہوئے معاشی و مالیاتی منظرنامے اور مستحکم ہوتی بیرونی پوزیشن سے مدد مل رہی ہے۔تاہم آئندہ 12 سے 18 ماہ کے دوران بینکوں کی مالی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70 فیصد رعایت دینا ریاست کے بس کی بات نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 10 لاکھ ہوچکی ہے۔اویس لغاری نے کہا کہ کئی صاحب حیثیت افراد سولر سسٹم لگا کر خود کو 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں میں شامل کرلیتے ہیں، ایسے میں اتنے بڑے طبقے کو بھاری سبسڈی دینا ریاست کے لیے مشکل ہو جاتا ہے۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ حالیہ صنعتی ریلیف کے تحت وزیراعظم نے کراس سبسڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) عاصمہ جہانگیر کانفرنس اس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس (Alfred Grannas) معذور افراد کے حقوق (Disability Rights) کے موضوع پر خطاب کرنے کے لیے اسٹیج پر آئے۔ جیسے ہی انہوں نے گفتگو کا آغاز کیا، ہال میں موجود نوجوانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے نعرے بازی شروع کر دی اور ان کے خطاب میں خلل ڈالا۔ مظاہرین کا مؤقف تھا کہ جرمنی ایک طرف اسرائیل کو بھاری مقدار میں اسلحہ فراہم کر رہا ہے، جس سے غزہ میں ہزاروں بچے اور مرد و خواتین معذور اور شہید ہو رہے ہیں اور دوسری طرف ان کا سفیر پاکستان میں آ کر معذوروں کے حقوق پر ”لیکچر” دے رہا...
    خیبرپختونخوا حکومت نے کم آمدنی والے گھرانوں کو رمضان پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے  جس کی منظوری آج ملنے کی توقع ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔  اجلاس کے لیے جاری ایجنڈے میں ضلع ٹانک میں نئی تحصیل “ٹانک ٹو” کے قیام کی منظوری بھی شامل کرلی گئی ہے جبکہ مقامی حکومتوں کے آئندہ انتخابات کی تیاریوں  اور حلقہ بندی کے شیڈول میں توسیع کی کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔ اجلاس کیلیے 30 رکنی ایجںڈا جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق حکومت نے رمضان المبارک میں کم آمدنی والے گھرانوں کیلئے رمضان سپورٹ پیکج 2026 کی منظوری دی جائے گی۔...
    حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    فائل فوٹو  سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا  نے کہا ہے کہ اب جو آپریشن ہوگا اس میں کوئی سیاسی جماعت آئی تو رگڑ دیا جائے گا۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  فیصل واوڈا نے کہا کہ اتحاد کی ضرورت ہے، جنگیں جیتی جاتی ہیں تو فوج جیتی ہے، ہماری فوج نے جنگ جیتی بھی ہے، قوم اختلافات ختم کرکے ساتھ کھڑی ہوتی ہے، آپ اس پر سیاست کریں گے تو اس سے دشمن کی پراکیسز کی مدد کریں گے، آج آپ پھر اختلافات دکھا رہے ہیں، یہ وقت اتحاد کا ہے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اپنا پروگرام منسوخ کیا، پنجاب حکومت نے ایک دن کا سوگ منایا، تحریک انصاف سے توقع تھی کہ وہ ہڑتال منسوخ کرکے اچھا تاثر دے گی، تحریک...
    اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ وہ ایسا کوئی حکم نہیں دیں گے جس کے تحت کارکنوں کو اسلام آباد کی طرف چڑھ دوڑنے کی ہدایت دی جائے، اس وقت نہ تو کسی کنٹینر کی تیاری ہو رہی ہے اور نہ ہی اسلام آباد کی جانب کسی مارچ یا احتجاج کا کوئی فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے حقوق اور آئینی مؤقف کے لیے ہر آئینی و قانونی راستہ اختیار کیا ہے، پی ٹی آئی اب تک 10 مرتبہ سپریم کورٹ اور 16 مرتبہ ہائی کورٹ سے رجوع کر...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتِ پنجاب نے ٹیکنالوجی کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے علی مصطفیٰ ڈار کو وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر مقرر کر دیا ہے۔حکومتِ پنجاب کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (کابینہ ونگ) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے علی مصطفیٰ ڈار کو وزیرِ اعلیٰ کا مشیر برائے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) اور خصوصی اقدامات مقرر کر دیا ہے۔ علی مصطفیٰ ڈار کو یہ ذمہ داری اعزازی (Pro Bono) بنیادوں پر فوری طور پر سونپی گئی ہے۔ مزید :
    پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا۔لاہور میں بسنت فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کل ایک ہڑتال کی کال آئی ہوئی تھی، اتوار کے دن کو دکانیں بند ہوتی ہیں، عوام نے انتشاری اور فسادی ٹولے کی ہڑتال کو مکمل ناکام بنا دیا، پنجاب میں زیرو ہڑتال تھی، زیرو شٹر ڈان، زیرو پہیہ جام تھا، فتنہ فساد...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا۔لاہور میں بسنت فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کل ایک ہڑتال کی کال آئی ہوئی تھی، اتوار کے دن کو دکانیں بند ہوتی ہیں، عوام نے انتشاری اور فسادی ٹولے کی ہڑتال کو مکمل ناکام بنا دیا، پنجاب میں زیرو ہڑتال تھی، زیرو شٹر ڈاؤن، زیرو پہیہ جام تھا، فتنہ فساد کے کلچر کو لوگوں نے مسترد کیا،  پی ٹی آئی کی عیاری چلی نہیں، ارب پتیوں کی کال غریب عوام کو نقصان پہنچانے کی کال تھی، خوش آئند بات تھی کہ...
    کراچی: اسپیشل بچوں کے لیے چڑیا گھر میں داخلہ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اعلان کیا ہے کہ اسپیشل بچوں سے چڑیا گھر میں داخلے کی کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ اس حوالے سے چڑیا گھر کی انتظامیہ اور متعلقہ افسران کو فوری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تاکہ فیصلے پر بلا تاخیر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔ میئر کراچی کا کہنا تھا کہ اسپیشل بچے معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کی دیکھ بھال، سہولت اور شمولیت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اسپیشل بچوں کے لیے روزگار کے مواقع، ہنرمندی کے فروغ اور آگاہی سے متعلق مختلف منصوبوں...
    مسجد خدیجتہ الکبریٰ اسلام آباد کے شہداء اور شیعہ علماء کونسل کے سابق صوبائی صدر علامہ مہدی نجفی کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ کی امام بارگاہ گلگتی علمدار روڈ میں فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل بلوچستان کی جانب سے سانحہ جامعہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ اسلام آباد کے شہداء اور شیعہ علماء کونسل کے سابق صوبائی صدر علامہ مہدی نجفی کے ایصال ثواب کے لئے کوئٹہ کی امام بارگاہ گلگتی علمدار روڈ میں فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع شیعہ علماء کونسل بلوچستان کے رہنماء علامہ دبیر حسین امام بارگاہ میں موجود رہیں، جبکہ شہر کی مختلف سیاسی، مذہبی و سماجی عمائدین نے شرکت کرتے ہوئے شہداء و مرحومین کے بلند درجات اور...
    کراچی:گوگل نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں 1 ارب سے زائد اینڈرائیڈ فونز سکیورٹی خطرات کے سامنے غیر محفوط ہو چکے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ زیادہ تر پرانے فونز، خاص طور پر وہ جو اینڈرائیڈ 12 یا اس سے پرانے ورژن پر چل رہے ہیں، ہیکنگ، ڈیٹا چوری اور مالویئر حملوں کے لیے آسان ہدف بن چکے ہیں۔ گوگل کی رپورٹ کے مطابق صرف 57.9 فیصد فونز Android 13 یا اس سے جدید ورژن پر ہیں، جبکہ باقی فونز سیکیورٹی اپ ڈیٹس سے محروم ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے پرانے فونز ہیکرز کو صارفین کے ذاتی ڈیٹا، بینکنگ معلومات اور پاس ورڈز تک رسائی فراہم کر سکتے ہیں۔ کمپنی نے...
    لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ 12 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کو 9 فروری (پیر) کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ سے متعلق آج کسی پیشرفت کا امکان نہیں، ممکنہ طور پر پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ 12 فروری کو ہوگا۔ دوسری جانب چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ہے جس میں محسن نقوی انہیں گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے بریف کریں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل کی...
    راؤ دلشاد:پنجاب حکومت نے ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کے پیشِ نظر ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2025 میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ ترمیم کے تحت پالیسی کی کلاز 11 میں تبدیلی تجویز کی گئی ہے، جس کے ذریعے ڈیجیٹل میڈیا مہمات سے متعلق ذمہ داریوں کو واضح کیا جا رہا ہے۔ ترمیم کے مطابق اسپانسرنگ ڈیپارٹمنٹ ڈیجیٹل میڈیا مہم کی تکنیکی ویری فکیشن پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) یا متعلقہ اداروں سے حاصل کرے گا۔ منظور شدہ میڈیا پلان کے تحت کمٹڈ اور بکڈ امپریشنز کی جانچ کو بھی لازمی قرار دیا گیا ہے تاکہ ڈیجیٹل مہمات میں شفافیت یقینی بنائی جا سکے۔  سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ...
    اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کوپیشکش ہے کہ وہ کمیٹیوں میں واپس آئیں۔ ایک انٹرویو میں عطا تارڑ نے کہا کہ عوام نے پی ٹی آئی کی شٹرڈائون کی کال کو مسترد کردیا ،سب دکانیں کھلی ر ہیں، شٹرڈائون کو لوگوں نے مسترد کردیا۔وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر کوپیشکش ہے کہ وہ کمیٹیوں میں واپس آئیں، اپوزیشن نے سب کچھ کرکے دیکھ لیا، اگلا ہفتہ بہت اہم ہے جب کہ بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقل کرنے کی کوئی بھی تجویز نہیں ہے۔ مریم نواز سے صدر عالمی بینک کی ملاقات، شراکت داری بڑھانے پر اتفاق بسنت کے حوالے سے...