2026-07-24@12:12:46 GMT
تلاش کی گنتی: 10856

«صارفین کو»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-08-24 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70 فیصد رعایت دینا ریاست کے بس کی بات نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 10 لاکھ ہوچکی ہے۔اویس لغاری نے کہا کہ کئی صاحب حیثیت افراد سولر سسٹم لگا کر خود کو 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں میں شامل کرلیتے ہیں، ایسے میں اتنے بڑے طبقے کو بھاری سبسڈی دینا ریاست کے لیے مشکل ہو جاتا ہے۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ حالیہ صنعتی ریلیف کے تحت وزیراعظم نے کراس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) عاصمہ جہانگیر کانفرنس اس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس (Alfred Grannas) معذور افراد کے حقوق (Disability Rights) کے موضوع پر خطاب کرنے کے لیے اسٹیج پر آئے۔ جیسے ہی انہوں نے گفتگو کا آغاز کیا، ہال میں موجود نوجوانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے نعرے بازی شروع کر دی اور ان کے خطاب میں خلل ڈالا۔ مظاہرین کا مؤقف تھا کہ جرمنی ایک طرف اسرائیل کو بھاری مقدار میں اسلحہ فراہم کر رہا ہے، جس سے غزہ میں ہزاروں بچے اور مرد و خواتین معذور اور شہید ہو رہے ہیں اور دوسری طرف ان کا سفیر پاکستان میں آ کر معذوروں کے حقوق پر ”لیکچر” دے رہا...
    خیبرپختونخوا حکومت نے کم آمدنی والے گھرانوں کو رمضان پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے  جس کی منظوری آج ملنے کی توقع ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔  اجلاس کے لیے جاری ایجنڈے میں ضلع ٹانک میں نئی تحصیل “ٹانک ٹو” کے قیام کی منظوری بھی شامل کرلی گئی ہے جبکہ مقامی حکومتوں کے آئندہ انتخابات کی تیاریوں  اور حلقہ بندی کے شیڈول میں توسیع کی کے حوالے سے غور کیا جائے گا۔ اجلاس کیلیے 30 رکنی ایجںڈا جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق حکومت نے رمضان المبارک میں کم آمدنی والے گھرانوں کیلئے رمضان سپورٹ پیکج 2026 کی منظوری دی جائے گی۔...
    حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    فائل فوٹو  سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا  نے کہا ہے کہ اب جو آپریشن ہوگا اس میں کوئی سیاسی جماعت آئی تو رگڑ دیا جائے گا۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  فیصل واوڈا نے کہا کہ اتحاد کی ضرورت ہے، جنگیں جیتی جاتی ہیں تو فوج جیتی ہے، ہماری فوج نے جنگ جیتی بھی ہے، قوم اختلافات ختم کرکے ساتھ کھڑی ہوتی ہے، آپ اس پر سیاست کریں گے تو اس سے دشمن کی پراکیسز کی مدد کریں گے، آج آپ پھر اختلافات دکھا رہے ہیں، یہ وقت اتحاد کا ہے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اپنا پروگرام منسوخ کیا، پنجاب حکومت نے ایک دن کا سوگ منایا، تحریک انصاف سے توقع تھی کہ وہ ہڑتال منسوخ کرکے اچھا تاثر دے گی، تحریک...
    اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ وہ ایسا کوئی حکم نہیں دیں گے جس کے تحت کارکنوں کو اسلام آباد کی طرف چڑھ دوڑنے کی ہدایت دی جائے، اس وقت نہ تو کسی کنٹینر کی تیاری ہو رہی ہے اور نہ ہی اسلام آباد کی جانب کسی مارچ یا احتجاج کا کوئی فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے حقوق اور آئینی مؤقف کے لیے ہر آئینی و قانونی راستہ اختیار کیا ہے، پی ٹی آئی اب تک 10 مرتبہ سپریم کورٹ اور 16 مرتبہ ہائی کورٹ سے رجوع کر...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتِ پنجاب نے ٹیکنالوجی کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے علی مصطفیٰ ڈار کو وزیراعلیٰ پنجاب کا مشیر مقرر کر دیا ہے۔حکومتِ پنجاب کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (کابینہ ونگ) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے علی مصطفیٰ ڈار کو وزیرِ اعلیٰ کا مشیر برائے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) اور خصوصی اقدامات مقرر کر دیا ہے۔ علی مصطفیٰ ڈار کو یہ ذمہ داری اعزازی (Pro Bono) بنیادوں پر فوری طور پر سونپی گئی ہے۔ مزید :
    پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا، وزیراعلیٰ مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا۔لاہور میں بسنت فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کل ایک ہڑتال کی کال آئی ہوئی تھی، اتوار کے دن کو دکانیں بند ہوتی ہیں، عوام نے انتشاری اور فسادی ٹولے کی ہڑتال کو مکمل ناکام بنا دیا، پنجاب میں زیرو ہڑتال تھی، زیرو شٹر ڈان، زیرو پہیہ جام تھا، فتنہ فساد...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی جگہ ہڑتال نہیں ہوئی، عوام نے منفی رویوں اور گالم گلوچ کو یکسر مسترد کر دیا۔لاہور میں بسنت فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کل ایک ہڑتال کی کال آئی ہوئی تھی، اتوار کے دن کو دکانیں بند ہوتی ہیں، عوام نے انتشاری اور فسادی ٹولے کی ہڑتال کو مکمل ناکام بنا دیا، پنجاب میں زیرو ہڑتال تھی، زیرو شٹر ڈاؤن، زیرو پہیہ جام تھا، فتنہ فساد کے کلچر کو لوگوں نے مسترد کیا،  پی ٹی آئی کی عیاری چلی نہیں، ارب پتیوں کی کال غریب عوام کو نقصان پہنچانے کی کال تھی، خوش آئند بات تھی کہ...
    کراچی: اسپیشل بچوں کے لیے چڑیا گھر میں داخلہ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اعلان کیا ہے کہ اسپیشل بچوں سے چڑیا گھر میں داخلے کی کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ اس حوالے سے چڑیا گھر کی انتظامیہ اور متعلقہ افسران کو فوری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تاکہ فیصلے پر بلا تاخیر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔ میئر کراچی کا کہنا تھا کہ اسپیشل بچے معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کی دیکھ بھال، سہولت اور شمولیت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اسپیشل بچوں کے لیے روزگار کے مواقع، ہنرمندی کے فروغ اور آگاہی سے متعلق مختلف منصوبوں...
    مسجد خدیجتہ الکبریٰ اسلام آباد کے شہداء اور شیعہ علماء کونسل کے سابق صوبائی صدر علامہ مہدی نجفی کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ کی امام بارگاہ گلگتی علمدار روڈ میں فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل بلوچستان کی جانب سے سانحہ جامعہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ اسلام آباد کے شہداء اور شیعہ علماء کونسل کے سابق صوبائی صدر علامہ مہدی نجفی کے ایصال ثواب کے لئے کوئٹہ کی امام بارگاہ گلگتی علمدار روڈ میں فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع شیعہ علماء کونسل بلوچستان کے رہنماء علامہ دبیر حسین امام بارگاہ میں موجود رہیں، جبکہ شہر کی مختلف سیاسی، مذہبی و سماجی عمائدین نے شرکت کرتے ہوئے شہداء و مرحومین کے بلند درجات اور...
    کراچی:گوگل نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں 1 ارب سے زائد اینڈرائیڈ فونز سکیورٹی خطرات کے سامنے غیر محفوط ہو چکے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ زیادہ تر پرانے فونز، خاص طور پر وہ جو اینڈرائیڈ 12 یا اس سے پرانے ورژن پر چل رہے ہیں، ہیکنگ، ڈیٹا چوری اور مالویئر حملوں کے لیے آسان ہدف بن چکے ہیں۔ گوگل کی رپورٹ کے مطابق صرف 57.9 فیصد فونز Android 13 یا اس سے جدید ورژن پر ہیں، جبکہ باقی فونز سیکیورٹی اپ ڈیٹس سے محروم ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے پرانے فونز ہیکرز کو صارفین کے ذاتی ڈیٹا، بینکنگ معلومات اور پاس ورڈز تک رسائی فراہم کر سکتے ہیں۔ کمپنی نے...
    لاہور (ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ 12 فروری کو ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کو 9 فروری (پیر) کی ڈیڈ لائن دی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت میچ سے متعلق آج کسی پیشرفت کا امکان نہیں، ممکنہ طور پر پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ 12 فروری کو ہوگا۔ دوسری جانب چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ہے جس میں محسن نقوی انہیں گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے بریف کریں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل کی...
    راؤ دلشاد:پنجاب حکومت نے ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کے پیشِ نظر ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2025 میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ ترمیم کے تحت پالیسی کی کلاز 11 میں تبدیلی تجویز کی گئی ہے، جس کے ذریعے ڈیجیٹل میڈیا مہمات سے متعلق ذمہ داریوں کو واضح کیا جا رہا ہے۔ ترمیم کے مطابق اسپانسرنگ ڈیپارٹمنٹ ڈیجیٹل میڈیا مہم کی تکنیکی ویری فکیشن پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) یا متعلقہ اداروں سے حاصل کرے گا۔ منظور شدہ میڈیا پلان کے تحت کمٹڈ اور بکڈ امپریشنز کی جانچ کو بھی لازمی قرار دیا گیا ہے تاکہ ڈیجیٹل مہمات میں شفافیت یقینی بنائی جا سکے۔  سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ...
    اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کوپیشکش ہے کہ وہ کمیٹیوں میں واپس آئیں۔ ایک انٹرویو میں عطا تارڑ نے کہا کہ عوام نے پی ٹی آئی کی شٹرڈائون کی کال کو مسترد کردیا ،سب دکانیں کھلی ر ہیں، شٹرڈائون کو لوگوں نے مسترد کردیا۔وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر کوپیشکش ہے کہ وہ کمیٹیوں میں واپس آئیں، اپوزیشن نے سب کچھ کرکے دیکھ لیا، اگلا ہفتہ بہت اہم ہے جب کہ بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ منتقل کرنے کی کوئی بھی تجویز نہیں ہے۔ مریم نواز سے صدر عالمی بینک کی ملاقات، شراکت داری بڑھانے پر اتفاق بسنت کے حوالے سے...
    کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70 فیصد رعایت دینا ریاست کے لیے ممکن نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 10 لاکھ ہوچکی ہے۔ اویس لغاری نے کہا کہ کئی صاحبِ حیثیت افراد سولر سسٹم لگا کر خود کو 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں میں شامل کر لیتے ہیں، ایسے میں اتنے بڑے طبقے کو بھاری سبسڈی دینا ریاست کے لیے مشکل ہو جاتا ہے۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ حالیہ صنعتی ریلیف کے تحت وزیراعظم نے کراس سبسڈی...
    بہاولنگر(نیوز ڈیسک) مبارک آباد کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو ٹکر مار دی۔ حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، حادثہ میں 3 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں ماں، باپ، دو بہنیں اور ایک بھائی شامل ہے، پولیس نے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے ویگو ڈالے کو تحویل میں لے لیا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، ضروری کارروائی کے بعد بچی کی لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔
    نوشہرو فیروز (نیوز ڈیسک) سندھ کے علاقے نوشہرو فیروز کے قریب محراب پور میں مال بردار ٹرین کی 10 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ریلوے پولیس کے مطابق دیپارجہ پھاٹک پر مال بردار ٹرین کو حادثہ پیش آیا، ٹرین کی 10 بوگیاں ڈی ریل جبکہ 5 بوگیاں الٹ گئیں، مال بردار ٹرین کراچی سے پنجاب جا رہی تھی۔ ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں اپ اینڈ ڈاؤن ٹریک متاثر ہوا ہے، روہڑی سے ریلیف ٹرین روانہ ہوچکی ہے۔ ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ریلوے ٹریک کو کلیئر ہونے میں 8 تا 10 گھنٹے لگ سکتے ہیں، اپ اینڈ ڈاؤن کی ٹرینوں کو مختلف سٹیشنوں پر روکا جا رہا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے ریڈ زون کی سکیورٹی مزید مضبوط بنانے کے لیے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں ریڈ زون کے علاقے ایدھی چوک پر کنکریٹ دیوار قائم کی جائے گی۔ 31 جنوری کے واقعات کے بعد سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر میں اضافی حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں، جن کے تحت متعدد سڑکیں بند اور کئی کو ون وے قرار دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ 31 جنوری کو بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دہشت گردوں نے حملوں کی کوشش کی تھی، جنہیں سکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائیوں کے ذریعے ناکام بنایا۔ ان کارروائیوں کے دوران تقریباً 200 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ مقابلے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ کر 2 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، جو ریاست کے لیے ایک بڑا مالی دباؤ بن چکا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اتنے بڑے طبقے کو بجلی کی قیمت میں 70 فیصد رعایت دینا حکومت کے بس کی بات نہیں۔اویس لغاری نے وضاحت کی کہ کئی صاحبِ حیثیت افراد سولر سسٹم لگا کر خود کو 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں کی فہرست میں شامل کر لیتے ہیں، جس سے سبسڈی کا بوجھ مزید بڑھ جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سبسڈی کا اصل فائدہ مستحق صارفین تک محدود رہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ پاک سعودی دفاعی معاہدے نے دونوں ممالک کے حکومتی اور عوامی تعلقات کو ایک نئی جہت دی ہے، جس کے نتیجے میں مختلف شعبوں میں تعاون میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں سفارت خانۂ پاکستان میں صحافیوں کو مختلف امور پر بریفنگ دیتے ہوئے سفیر پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب اسلامی دنیا کے دو اہم ممالک ہیں جو دفاع سمیت دیگر شعبوں میں مشترکہ مستقبل کے لیے قریبی تعاون کو فروغ دے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ...
    لاہور(سپورٹس رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ)لاہور میں آئی سی سی بیٹھک، پاکستان کچھ مان گیا، کچھ منوانے کی کوششیں، نقوی وزیر اعظم سے دوبارہ ملیں گے۔ پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے میچ کے بائیکاٹ کے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار ہے۔ آئی سی سی نے پاکستان کو 2 سے 3 معاملات میں تعاون کی پیشکش کر دی لیکن ضروری نہیں کہ وہ پورا کر سکے۔ اس میں ہینڈ شیک، مالیات، بنگلہ دیش کیلئے فوائد جیسے ایشوز ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے سربراہ محسن نقوی حتمی فیصلہ آنے سے قبل معاملے پر ایک بار پھر وزیر اعظم شہباز شریف سے مشاورت کریں گے۔ قذافی سٹیڈیم میں نقوی سے ملاقات کے دوران آئی سی سی حکام نے...
    بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کا فیصلہ کرلیا۔پہلے مرحلے میں ریڈ زون کے ایدھی چوک پر کنکریٹ دیوار بنائی جائے گی۔ 31 جنوری کے واقعات کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت شہر میں کئی سڑکیں بند اور کئی ون وے کردی گئیں۔
    اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان کی گرفتاری روک دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اسپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی، جب کہ عدالت نے نجف حمید کی گرفتاری سے بھی روک دیا۔ عدالت نے نجف حمید کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر لیا اور کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔ فراڈ کیس؛ سابق...
      بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سابقہ عوامی لیگ حکومت کے دور میں قائم کیے گئے سیاسی نوعیت کے ہزاروں مقدمات واپس لینے کی سفارش کر دی ہے، جس سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنان سمیت لاکھوں افراد کو ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش عام انتخابات: فوج اور سیکیورٹی اداروں کی 14 روز کے لیے تعیناتی بنگلہ دیش کی وزارتِ قانون نے اعلان کیا ہے کہ عبوری حکومت نے سیاسی بنیادوں پر قائم 23 ہزار 865 مقدمات واپس لینے کی سفارش کی ہے۔ وزارت کے مطابق یہ مقدمات سابقہ عوامی لیگ حکومت کے دور میں دائر کیے گئے تھے اور ان سے تقریباً 5 لاکھ افراد متاثر ہوئے۔ وزارتِ قانون کا کہنا ہے کہ...
    رومانیہ کے پاکستان میں سفیر بھی بسنت کے مداح نکلے، بسنت منانے کی تصاویر شیئر کردیں WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )رومانیہ کے پاکستان میں سفیر بھی بسنت کے مداح نکلے، سوشل میڈیا پر بسنت منانے کی تصاویر شیئر کردیں ۔ رومانیہ کے سفیرکا کہنا تھا کہ لاہور والوں کو معلوم ہے کہ بہار کا استقبال کیسے کرنا ہے،رنگوں اور خوشی کے تہوار بسنت میں شرکت ناقابل فراموش تجربہ تھا۔پتنگ اڑانے کی خوشی ہوئی، خوشی ہے کہ بہت سے پاکستانیوں کی خوشی میں شامل ہوا،ملک بھر سے پاکستانی لاہور آئے، چھتوں اور گلیوں کو خوشی کی جگہوں میں بدل دیا۔غیر یقینی صورتحال اور مشکل وقت میں بسنت امید کا ایک طاقتور پیغام...
    صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ پولیس ایکٹ کو کالعدم قرار دینا آئینِ پاکستان کے دیباچے کی خلاف ورزی ہے، فیصلہ جمہوری طور پر منتخب نمائندوں کے آئینی اختیارات کو مجروح کرتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے پولیس ایکٹ سے متعلق فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ پولیس ایکٹ کو کالعدم قرار دینا آئینِ پاکستان کے دیباچے کی خلاف ورزی ہے، فیصلہ جمہوری طور پر منتخب نمائندوں کے آئینی اختیارات کو مجروح کرتا ہے۔ وزیر قانون نے کہا کہ اس غیر آئینی فیصلے کے خلاف آئین کے تحت سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت اور صوبائی...
    لاہور کی ثقافت اور تاریخی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے ڈپارٹمنٹ آف ٹورازم پنجاب کی جانب سے پونچھ ہاؤس لاہور میں 2 روزہ بسنت فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ یہ رنگا رنگ تقریبات 6 اور 7 فروری کو منعقد ہوئیں۔ فیسٹیول کے پہلے روز 8 مختلف ممالک کے سفیروں (ایمبیسیڈرز) کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا، جبکہ دوسرے روز فیملیز کے لیے بسنت کی خوشیاں منانے کا بندوبست کیا گیا۔ بسنت فیسٹیول میں ثقافتی پرفارمنسز، پتنگ بازی، موسیقی اور روایتی کھانوں کے اسٹالز شامل تھے، جو لاہور کی تہذیب و ثقافت کی بھرپور عکاسی کررہے تھے۔ اس موقع پر میڈیا ایگزیکٹو ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن پنجاب (ٹی ڈی سی پی) تحریم قاضی کا کہنا تھا کہ...
    حافظ آباد میں میونسپل کمیٹی کے پانچ ملازمین بدعنوانی کے الزام میں ملازمت سے فارغ کر دیے گئے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر حمداللّٰہ کے مطابق ان ملازمین نے کنورژن فیس، کمرشل فیس اور نقشہ فیس سمیت مختلف سرکاری فیسیں خزانے میں جمع نہ کروا کر کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق فارغ کیے جانے والے ملازمین میں جونئیر کلرک، انفورسمنٹ انسپکٹر اور دیگر شامل ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر نے بتایا کہ بدعنوانی کے معاملے پر متعلقہ کیس محکمہ اینٹی کرپشن کو بھجوا دیا گیا ہے تاکہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
    جنوبی کوریا کے کرپٹو کرنسی ایکسچینج بٹ ہمب نے ایک تکنیکی غلطی کے باعث اپنے صارفین کو 40 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے بٹ کوائن دے دیے، جس سے وہ قلیل مدت کے لیے کروڑ پتی بن گئے۔ اصل میں کمپنی اپنے صارفین کو دو ہزار وون (تقریباً 1.37 امریکی ڈالر) کا چھوٹا سا نقد انعام دینے کا ارادہ رکھتی تھی، لیکن جمعہ کے روز ایک ٹیکنیکل مسئلے کے سبب صارفین کو دو ہزار کے بجائے دو، دو ہزار بٹ کوائنز ٹرانسفر کر دیے گئے۔ بٹ ہمب نے اپنی غلطی پر معذرت کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں جلد ہی اس کا احساس ہو گیا اور تقریباً تمام کرپٹو ٹوکن واپس حاصل کر لیے گئے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ...
    فلوریڈا: سورج کی ریاست – جہاں ہر صبح سنہری دھوپ نئی امید اور تازگی کا احساس دل میں اترتی ہے، سفید ریتلے ساحل پر نیلی لہریں سکون کی لوری سناتی ہیں، تفریحی پارکس خوابوں کی دنیاؤں میں لے جاتے ہیں، اور ریٹائرمنٹ کی زندگیاں آرام، خوشی اور ابدی روشنی سے بھری ہوتی ہیں۔ یہ ریاست فطرت کی دلکشی، تفریح کی لامتناہی راہوں، معاشی ترقی، اور اب کرکٹ کی عالمی سطح کی میزبانی کا شاندار امتزاج ہے۔ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز فلوریڈا (شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے) تصور کریں… آپ میامی ساحل کے مشہور ساحل پر کھڑے ہیں۔ گرم، نرم ریت پاؤں کو چھوتی ہے، آرٹ ڈیکو طرز کی رنگ برنگی عمارتیں نیون...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز میں ردو بدل کا بڑا فیصلہ کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مجوزہ تبدیلی کے تحت ماہانہ 300 اور 700 یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے بجلی سستی کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز شامل ہے۔ حکومت کی جانب سے فکسڈ چارجز پروٹیکٹڈ اور نان پروٹیکٹڈ دونوں اقسام کے صارفین پر لاگو کرنے کی تجویز دی گئی ہے حالانکہ اس سے قبل صرف 300 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر فکسڈ...
    سٹی42: بسنت کے تہوار کے موقع پر صوبائی دارالحکومت میں ریسکیو 1122 نے ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 1200 سے زائد ریسکیور، 56 ایمبولینسز اور 24 فائر وہیکل اہم مقامات پر تعینات کی گئی ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں لبرٹی، والڈ سٹی، یادگار، مزنگ، اچھرہ، شاد باغ اور داتا دربار سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں موجود ہیں۔ مزید یہ کہ 23 ریسکیو سٹیشنز کے علاوہ اضافی پوائنٹس بھی مقرر کیے گئے ہیں اور ایمرجنسی آپریشن سنٹر اس پورے آپریشن کی نگرانی کر رہا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ریسکیو حکام نے شہریوں سے کہا ہے کہ بسنت کے دوران احتیاط برتیں اور ہنگامی...
    جنوبی کوریا کی معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج بیتھمب نے ہفتے کے روز ایک سنگین تکنیکی غلطی پر معذرت کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پلیٹ فارم نے غلطی سے 40 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے بٹ کوائن صارفین کو منتقل کر دیے، جس کے باعث عارضی طور پر مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ کمپنی کے مطابق جمعے کو پیش آنے والے واقعے میں غلطی سے 6 لاکھ 20 ہزار بٹ کوائنز صارفین کو بھیج دیے گئے، جن کی موجودہ مالیت 40 ارب ڈالر سے زائد بنتی ہے۔ واقعے کے 35 منٹ کے اندر 695 متاثرہ صارفین کے ٹریڈنگ اور نکالنے کے عمل کو معطل کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: کرپٹو مارکیٹ میں شدید مندی، بٹ...
      نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پروسومر ریگولیشنز 2025 کے تحت سولر، ونڈ اور بایوگیس سے بجلی پیدا کرنے والے صارفین کے لیے نئے مجوزہ قوانین پر عوامی سماعت کی ہے۔ یہ قوانین ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ملک میں مہنگی بجلی کے باعث گھریلو اور صنعتی سطح پر سولر سسٹمز لگانے والوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ عوامی سماعت میں پیش کی گئی تجاویز نے توانائی کے شعبے میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ مجوزہ ریگولیشنز میں کیا تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں؟ مجوزہ قوانین کے مطابق نیٹ میٹرنگ کے نظام میں تبدیلی کی جا رہی ہے، جس کے تحت سولر صارفین سے خریدی جانے والی بجلی کے نرخ کم کیے جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز) سندھ حکومت نے اسلام آباد دھماکا کے بعد کلچرل نائٹ میں موسیقی کا پروگرام منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے دہشت گرد دھماکے کے بعد سندھ حکومت نے یکجہتی کے طور پر میوزیکل شو منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ یہ فیصلہ اسلام آباد دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کیا گیا ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ کامن ویلتھ پارلیمنٹرینز ایسوسی ایشن کے اعزاز میں منعقد ہونے والی کلچرل نائٹ میں موسیقی کا پروگرام منسوخ کر دیا گیا ہے، جبکہ عشائیہ سادگی سے، موسیقی کے بغیر منعقد ہوگا۔انہوں نے کہا کہ سندھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر ایمان مزاری کو انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش نہ کیا گیا جبکہ متنازع ٹوئٹس کیس میں سزا کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی، پولیس کیجانب سے سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پرایمان مزاری اور ہادی علی کو عدالت میں پیش نہ کیا گیا۔ عدالت نے ایمان مزاری کو آئندہ سماعت پر بذریعہ وڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دے دیا، ایمان مزاری ودیگر کیخلاف پولیس کیساتھ لڑائی جھگڑے اور تشدد کا الزام ہے۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی حد تک سماعت 19 فروری...
        بنگلہ دیش میں آئندہ قومی پارلیمانی انتخابات اور ریفرنڈم سے قبل الیکشن کمیشن نے ایک اہم اور غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے ایک غیر معروف غیر سرکاری تنظیم کو دیے گئے ہزاروں انتخابی مبصر کارڈز معطل کر دیے ہیں۔ اس اقدام نے نہ صرف انتخابی شفافیت سے متعلق سوالات کو جنم دیا ہے بلکہ الیکشن کمیشن کے جانچ پڑتال کے نظام پر بھی بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش: طلبہ تنظیم کا الیکشن کمیشن کا دوسرے روز بھی گھیراؤ، مظاہرین کیا چاہتے ہیں؟ بنگلہ دیش الیکشن کمیشن نے پیپلز ایسوسی ایشن فار سوشل ایڈوانسمنٹ (پاشا) نامی ایک غیر معروف این جی او کو جاری کیے گئے 10 ہزار سے زائد انتخابی مبصر کارڈز عارضی طور پر...
    جسٹس علی باقر نجفی : فائل فوٹو  وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس علی باقر نجفی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ اتھارٹی کو چیلنج کرنا عدلیہ کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ آئینی عدالت کا وجود 14 نومبر 2025 کو ہوا، ایک ہفتے میں اس کورٹ نے کام کا آغاز کیا، آئینی عدالت نے ابھی تک 2600 کیسز کا فیصلہ کر دیا ہے۔جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ آئینی عدالت میں جو بھی کیس دائر ہوتا ہے کوشش کرتے ہیں کہ جلد فیصلہ کریں، آئینی عدالت سے پہلے آئینی بینچ کام کر رہا تھا، آئینی عدالت کے قیام کی دس وجوہات ہو سکتی ہیں، ایک وجہ جوڈیشل ایکٹوازم بھی ہوسکتی ہے۔ان کا مزید...
    پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرفی نے افغانستان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان اپنے سے 8 گنا بڑے ملک بھارت کو شکست دے سکتا ہے تو پھر آپ کا تو معاملہ ہی بہت آسان ہے۔ قومی پیغام امن کمیٹی کے وفد نے پاکستان علما کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی کی قیادت میں پمز اسپتال کا دورہ کیا اور گزشتہ روز ترلائی میں ہونے والے افسوسناک خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔ ????طاہر اشرفی کی طالبان حکومت کو بڑی دھمکی اگر پاکستان اپنے سے 8 گنا بڑے ہندوستان کو شکست فاش دے سکتا ہے تو افغانستان کا تو معاملہ بہت ہی پتلا ہے، pic.twitter.com/Sw3KdXkkWg — Mehwish Qamas Khan (@MehwishQamas) February...
    بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ذاتی معالج کو قید کے دوران کئی بار رسائی دی گئی تھی۔ راولپنڈی میں بانیٔ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی بھی ملک کے سابق وزیرِ اعظم اور برابری کے سلوک کے مستحق ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے عدالت کو بتایا کہ بانیٔ پی ٹی آئی بھی ملک کے سابق وزیرِاعظم ہیں اس لیے ان کے ذاتی معالج کو بھی ان تک رسائی دی جائے۔ وکیل فیصل ملک نے بتایا ہے کہ عدالت کو بتایا ڈاکٹر عاصم یوسف بانی کی میڈیکل ہسٹری سے آگاہ ہیں۔ انہوں نے کہا ہے...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اگر افغانستان نے اپنی سرزمین پر موجود دہشت گردوں کو نکیل نہ ڈالی تو اس کے نتائج مختلف اور سنگین ہو سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ سانحہ ترلائی میں ملوث خودکش حملہ آور نے افغانستان میں تربیت حاصل کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان بارہا اس معاملے پر تشویش کا اظہار کر چکا ہے، اب بھی وقت ہے کہ افغانستان دہشت گرد عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا افغانستان کے لوگ پاکستان کی چالیس سالہ مہمان نوازی کو بھول گئے ہیں؟ حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم اپنی...
    انسدادِ دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ذاتی معالجین سے طبی معائنہ کرانے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ میڈیا پر شائع شبیر احمد ڈار کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی درخواست پر سماعت انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے جبکہ پراسیکیوشن کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے دلائل دیے۔ یہ بھی پڑھیں:عمران خان کے طبی معائنہ کی تفصیل اہل خانہ کو فراہم کر دی گئی، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اسپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ نے درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ عمران خان انڈر ٹرائل قیدی نہیں...
    پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے پولیس ایکٹ سے متعلق فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ پولیس ایکٹ کو کالعدم قرار دینا آئینِ پاکستان کے دیباچے کی خلاف ورزی ہے، فیصلہ جمہوری طور پر منتخب نمائندوں کے آئینی اختیارات کو مجروح کرتا ہے۔ وزیر قانون نے کہا کہ اس غیر آئینی فیصلے کے خلاف آئین کے تحت سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت اور صوبائی اسمبلی اس فیصلے کو عدالتی اختیارات سے تجاوز، آئینی حدود کی پامالی اور جمہوری نظام پر براہِ راست حملہ قرار دیتا ہے۔ واضح رہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز خیبر پختونخوا پولیس ایکٹ 2017 میں کے پی...
    لاہور(نیوز ڈیسک) ممتاز شاعر صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کو مداحوں سے بچھڑے 48 برس بیت گئے۔ بچوں کے لئے ان کی تخلیقات کو بے حد مقبولیت ملی، ٹوٹ بٹوٹ ان کا ہی تخلیق کردہ کردار ہے جو آج بھی ہمارے ذہن پر نقش ہے، ٹوٹ بٹوٹ کے خالق صوفی غلام مصطفی تبسم 4 اگست 1899ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔ صوفی غلام مصطفیٰ نے اعلیٰ تعلیم کے حصول کے بعد تدریس کا پیشہ اپنایا اور لاہور کے تعلیمی اداروں سے وابستہ رہے، ریٹائرمنٹ کے بعد خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر، لیل و نہار کے مدیر اور کئی دیگر اداروں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوئے۔ صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کا ایک نمایاں حوالہ بچوں کا ادب ہے، انہوں نے...
    کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں پہلی مرتبہ درختوں کی باقاعدہ مردم شماری کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد دارالحکومت کے شہری علاقوں اور قدرتی جنگلات کو محفوظ بنانا اور شفاف تحفظی نظام قائم کرنا ہے۔ 8 انچ قطر سے بڑے تمام درخت ریکارڈ میں شامل سی ڈی اے کے چیئرمین اور ممبر ماحولیات کی ہدایات پر انوائرنمنٹ وِنگ کی ٹیمیں، ماحولیاتی تحفظ کے عملے کے تعاون سے، ان تمام درختوں کو نمبر لگا کر ریکارڈ کر رہی ہیں جن کا تنا کم از کم آٹھ انچ قطر رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر درختوں کی کٹائی، پولن الرجی سے نجات یا نیا ماحولیاتی بحران؟ یہ مردم شماری اسلام...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فراڈ کیس میں ایف آئی اے کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی گرفتاری سے روک دیا۔ نجی نشریاتی ادارے جنگ نیوز کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس نے اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا اور جواب طلب کر لیا۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پٹیشنر کے وکیل کے مطابق ٹرائل کورٹ نے 16 جنوری کو وجوہات کے ساتھ ضمانت منظور کرنے کا آرڈر دیا، بغیر کوئی وجہ بتائے ضمانت منظوری کا آرڈر واپس لے لیا گیا، آئندہ تاریخ تک ضمانت منسوخی کا آرڈر معطل...
    وفاقی حکومت نے صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کے لیے بجلی کے گھریلو صارفین پر ماہانہ 200 سے 675 روپے تک فکسڈ چارج عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے، جس کے ذریعے تقریباً 125 ارب روپے اکٹھے کیے جائیں گے۔ اس رقم سے صنعتی صارفین کو فی یونٹ 4.04 روپے ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ نیپرا میں ترمیم شدہ ٹیرف شیڈول جمع انگریزی اخبار ’ڈان‘ کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے نظرثانی شدہ شیڈول آف ٹیرف (SoT) جمعے کی شام نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کروا دیا، جس پر فوری نفاذ کے لیے مختصر نوٹس پر عوامی سماعت مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ سماعت محض رسمی کارروائی ہے کیونکہ...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں ملوث نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے ایف آئی اے کو ان کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے درخواست پر ابتدائی سماعت کے بعد متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے جبکہ ہائیکورٹ نے مزید کارروائی کے لیے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔ عدالتِ عالیہ نے سپیشل جج سینٹرل کے اس فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی جس کے تحت نجف حمید کی ضمانتِ قبل از گرفتاری واپس لینے کی ایف آئی اے کی درخواست منظور کی گئی تھی، سپیشل جج سینٹرل نے 16 جنوری کو یہ فیصلہ سنایا تھا۔ یاد رہے کہ نجف حمید نے اپنی ضمانت...
    احتشام کیانی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمیدکو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے سپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی، جبکہ عدالت نے نجف حمید کی گرفتاری سے بھی روک دیا۔عدالت نے نجف حمید کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے متعلقہ فریقین سے جواب طلب کر لیا اور کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔واضح رہے کہ سپیشل جج سینٹرل نے 16 جنوری کو نجف حمید کی ضمانت قبل از گرفتاری سے متعلق فیصلہ واپس لینے کی ایف آئی اے کی درخواست منظور...
    —فائل فوٹوز اسلام آباد ہائی کورٹ نے فراڈ کیس میں ایف آئی اے کو سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی گرفتاری سے روک دیا۔جسٹس انعام امین منہاس نے اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا اور جواب طلب کر لیا۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پٹیشنر کے وکیل کے مطابق ٹرائل کورٹ نے 16 جنوری کو وجوہات کے ساتھ ضمانت منظور کرنے کا آرڈر دیا، بغیر کوئی وجہ بتائے ضمانت منظوری کا آرڈر واپس لے لیا گیا، آئندہ تاریخ تک ضمانت منسوخی کا آرڈر معطل رہے گا۔ فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف کرپشن کیسذرائع کے مطابق...
    فراڈ کیس؛ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کو فراڈ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا، جس کے تحت عدالت نے ان کی گرفتاری روک دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اسپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی، جب کہ عدالت نے نجف حمید کی گرفتاری سے بھی روک دیا۔ عدالت نے نجف حمید کی درخواست پر نوٹس جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:  ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کو بڑا قانونی ریلیف دیتے ہوئے ان کی گرفتاری روک دی ہے اور اسپیشل جج سینٹرل کے فیصلے پر آئندہ سماعت تک کارروائی معطل کر دی ہے۔عدالتی فیصلے کے بعد نجف حمید کو فوری طور پر گرفتاری کے خدشے سے نجات مل گئی ہے، جب کہ کیس میں مزید پیش رفت آئندہ سماعت سے مشروط کر دی گئی ہے۔عدالت عالیہ میں اس معاملے کی سماعت کے دوران نجف حمید کی جانب سے دائر درخواست پر ابتدائی دلائل سننے کے بعد متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کیے گئے اور ان سے جواب طلب کر لیا گیا۔عدالت نے واضح کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کے دباؤ میں پسے عوام کو جزوی ریلیف فراہم کرنے کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں اہم ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں پاور ڈویژن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد باضابطہ طور پر درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں جمع کرا دی گئی ہے، جس پر نیپرا 10 فروری کو سماعت کرے گا۔حکومتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجوزہ فیصلوں کا مقصد بجلی استعمال کے مختلف سلیبز میں توازن پیدا کرنا اور زیادہ یونٹس استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی بوجھ کم کرنا ہے۔حکومت کی تجویز کے...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی حکام کو بحالی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔ میئر کراچی نے گل پلازہ کی تعمیر سے قبل دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت رمضان المبارک میں گل پلازہ کے متاثرین کو بلامعاوضہ 1200 سٹالز لگاکر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ ویڈ زون میں قائم پولو گرائونڈ میں سٹال لگانے کی اجازت دیں۔ مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ کے دکانداروں اور انتظامیہ سے افسران کو رابطہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ میئر کراچی نے کہا کہ پیپلز پارٹی، سندھ حکومت اور کے ایم سی سانحہ گل پلازہ کے...
    پولو گرائونڈ میں1200 اسٹاللگانے کی اجازت ،دکانداروں ، انتظامیہ سے افسران کو رابطہ کرنے کا حکم رمضان المبارک تاجروں کا سیزن ہوتا ہے ان کی ہر ممکن مدد کرینگے،میئر کراچی کاریلیف دینے کا اعلان میئر کراچی مرتضی وہاب نے گل پلازا کے دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ترجمان کے ایم سی کے مطابق رمضان المبارک میں گل پلازا کے متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پولو گراؤنڈ میں اسٹال لگانے کی اجازت دی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی، سندھ حکومت اور کے ایم سی سانحہ گل پلازا متاثرین کے ساتھ ہے۔مرتضی وہاب نے کہا کہ رمضان المبارک تاجروں کا سیزن ہوتا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ کے دکانداروں کو رمضان المبارک میں بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا اعلان کیا ہے ۔ اس حوالے سے میئر کراچی نے کے ایم سی حکام کو بحالی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ویڈ زون میں قائم پولو گراؤنڈ میں اسٹال لگانے کی اجازت دیںگے ، گل پلازہ کے دکانداروں اور انتظامیہ سے افسران کو رابطہ کرنے کا حکم دیا ہے۔میئر کراچی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی، سندھ حکومت اور کے ایم سی سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے، رمضان المبارک تاجروں کا سیزن ہوتا ہے ان کی ہر ممکن مدد کریںگے، پیپلز...
    حکومت نے سرکاری ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے ٹیرف کو یکساں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے کابینہ کی منظوری کے بعد یونیفارم ٹیرف میں نظر ثانی کیلیے نیپرا میں درخواست دائر کردی۔ بجلی ٹیرف میں رد و بدل سے متعلق حکومت کی درخواست پر نیپرا نے سماعت کا فیصلہ ہے اور 10 فروری کو اس پر سماعت ہوگی۔ حکومت نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ بجلی کے فکسڈ چارجز شامل کرنے کی پالیسی گائیڈ لائنز زیر غور ہیں اور ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی 249 ارب روپے برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔
    ایک بیان میں پاکستانی سینیٹر نے کہا کہ ہم بے حسی کی اس حد تک گر چکے ہیں کہ جانور اور انسان کا فرق بھول گئے ہیں، آج اسلام آباد میں اتنا بڑا سانحہ ہوا جس میں 31 لوگ شہید اور 170 زخمی ہوئے ہیں، کیا کم سے کم آج کے دن بسنت اور احتجاج کی کال مؤخر نہیں کرنی چاہیئے تھی؟ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی جامع مسجد میں خودکش دھماکے کے بعد سینیٹر فیصل واوڈا نے بسنت اور احتجاج کرنے والوں کیلیے اہم پیغام جاری کر دیا۔ فیصل واوڈا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ہم بے حسی کی اس حد تک گر چکے ہیں کہ جانور اور انسان...
    بانی پی ٹی آئی: فائل فوٹو  وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی میڈیکل رپورٹ ان کی فیملی کو دے دی گئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو بھیجی تھی، جسے وزیراعظم کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کے اہلِ خانہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالا سے بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش ہوئی یا نہیں؟پی ٹی آئی مرکزی رہنما بشمول اپوزیشن اتحاد مذاکرات سے ہی مثبت نتائج کے خواہاں ہیں، بانی پی ٹی آئی کی فیملی نے پمز اسپتال کی میڈیکل رپورٹ وصول...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سےملاقات کا فیصلہ کرلیا،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پی ٹی آئی کو باضابطہ آگاہ کردیا۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نےمیڈیاگفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ وزیراعظم اپوزیشن لیڈر سےآئندہ ہفتہ ملاقات کریں گے،کہا رانا ثنااللہ نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان ملاقات طے ہونے میں کلیدی کردارادا کیا،وزیراعظم نےجذبہ خیر سگالی کے تحت اپوزیشن لیڈر سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ طارق فضل چوہدری نےکہاباربار بات ہورہی تھی کہ مذاکرات کیسے شروع ہوں گے،وزیراعظم نےایک اچھا قدم اٹھایا ہے،یہ ملاقات سے مذاکرات کا راستہ کھلے گا،ملاقات میں اپوزیشن کے تحفظات اورگلےشکووں پر بھی بات ہوگی،پارلیمان کی کارروائی چلانے اور دیگر معاملات پر ایک مشترکہ لائحہ عمل بنایا جائے...
    آن لائن دنیا میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار شدہ کم معیار مواد، جسے ’کم معیار تخلیق‘ کہا جاتا ہے، کی بڑھتی ہوئی بھرمار کے بعد بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے صارفین کے لیے فلٹرنگ کے اقدامات شروع کردیے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مصنوعی ذہانت کے مرہون منت مواد کو میٹا کمپنی کیسے ممتاز رکھے گی؟ گوگل کے ویو اور اوپن اے آئی کے سورا جیسے جنریٹیو ٹولز کے ذریعے چند الفاظ میں حقیقت پسندانہ تصاویر اور ویڈیوز بنانا آسان ہوگیا ہے۔ اس کے نتیجے میں بلیوں کو پینٹنگ کرتے، مشہور شخصیات کو غیر مناسب حالات میں دکھاتے یا کارٹون کرداروں کو مصنوعات کی تشہیر کرتے دکھانے والی تصاویر سوشل نیٹ ورکس اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارمز...
    اسلام آباد میں دھماکہ، رومانیہ کے سفیر ڈین اسٹوئنیسکو کی شدید مذمت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آباد میں جمعہ کی نماز کے دوران امام بارگاہ پر ہونے والے حملے کی رومانیہ کے سفیر ڈین اسٹوئنیسکو نے شدید مذمت کی ہے۔دھماکے کے نتیجے میں کئی بے گناہ افراد جان سے گئے جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ میری دلی تعزیت جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہے اور میری ہمدردیاں زخمیوں کے ساتھ ہیں۔ خوش قسمتی سے کسی بھی رومانیہ کے شہری کے متاثر ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل"...
    — فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازا کے دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ترجمان کے ایم سی کے مطابق رمضان المبارک میں گل پلازا کے متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پولو گراؤنڈ میں اسٹال لگانے کی اجازت دی گئی ہے۔ پیپلز پارٹی، سندھ حکومت اور کے ایم سی سانحۂ گل پلازا متاثرین کے ساتھ ہے۔مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک تاجروں کا سیزن ہوتا ہے جس میں ان کی ہر ممکن مدد کریں گے، پیپلز پارٹی سانحۂ گل پلازا کے متاثرین کے غم میں برابر کی شریک ہے۔وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی یقین دہانیاس سے قبل آج وزیرِاعلیٰ سندھ مراد...
    پشاور میں تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو آج یاد دہانی کی یادداشت پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  خیبرپختونخوا ہاؤس میں ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی رہنما سہیل آفریدی نے کہا کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ناحق قید میں رکھا گیا ہے جبکہ عمران خان کی بہنوں کی ان سے ملاقات پر بھی پابندی عائد ہے، جو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ اجلاس میں اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق سنگین خدشات سامنے آرہے ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں مناسب سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں۔ شرکاء نے فیصلہ کیا کہ ان تمام معاملات...
    — فائل فوٹو  وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے ڈاکٹرز کو خوشخبری سنا دی۔مصطفیٰ کمال نے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ قطر میں پاکستانی ڈاکٹروں کی درجہ بندی کم ہونے کا مسئلہ سفارتی سطح پر اٹھایا گیا، جس کے بعد قطر نے پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے امتحان کی شرط ختم کر کے سابقہ حیثیت بحال کر دی۔اُنہوں نے کہا کہ اب پاکستانی ڈاکٹرز ڈگری کے ساتھ براہِ راست قطر میں خدمات انجام دے سکیں گے۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 7 دہائیوں سے صحت کے حوالے سے صرف بلڈنگز بنانے پر توجہ رہی، مریض بننے سے روکنے کے لیے کچھ نہیں کیا گیا۔ بانیٔ پی ٹی آئی خیریت سے اور ٹھیک ہیں: مصطفیٰ کمالوفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا...
    اپنے خیالات کا بے باکی سے اظہار کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ہانیہ عامر پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کر دیے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مشی خان نے ویڈیو اور اسٹوریز شیئر کی ہیں، جن میں انہوں نے ساتھی فنکارہ ہانیہ عامر سے متعلق چند سوالات اُٹھا دیے۔ مشی خان ایک سینئر میزبان، اینکر اور سماجی کارکن ہیں، وہ اپنی صاف گوئی کے لیے جانی جاتی ہیں اور جو بات دل میں ہو، بلا جھجھک کہہ دیتی ہیں، اگر انہیں محسوس ہو کہ کہیں کچھ غلط ہو رہا ہے تو وہ اپنے ہی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد ہوں یا سیاستدان، کسی پر بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بسنت فیسٹیول کے آغاز کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس راؤ عبدالکریم نے لاہور پولیس کو مکمل طور پر الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6، 7 اور 8 فروری کے دوران بسنت کو محفوظ، خوشگوار اور قانون کے مطابق منانے کے لیے تمام ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔آئی جی پنجاب کے مطابق ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش، بدتمیزی، فحاشی اور عوامی امن میں خلل ڈالنے والے تمام عوامل کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے واضح کیا کہ ایئرپورٹ،...
    لاہور میں 3 روزہ بسنت فیسٹیول کا آغاز ہو گیا ہے۔ آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم نے لاہور پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ 3 دن کے دوران عوام کی حفاظت اور بسنت کے خوشگوار ماحول کو یقینی بنائیں۔ آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش، بدتہذیبی، فحاشی اور عوامی سکون میں خلل ڈالنے والے عوامل پر زیرو ٹالرنس اپنایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دھاتی، کیمیکل اور ممنوعہ ڈور کے استعمال پر بلاامتیاز سخت کارروائی کی جائے۔ آئی جی نے یاددہانی کرائی کہ ایئرپورٹ، فضائی راستوں، حساس تنصیبات اور ممنوعہ علاقوں میں پتنگ بازی پر پابندی برقرار ہے۔ پولیس افسران کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ 3 روزہ بسنت کے دوران...
    صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں آج سے 3 روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، جس کے لیے شہر بھر میں بھرپور تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ برصغیر پاک و ہند  کا تاریخی شہر لاہور ایک بار پھر زرد رنگ، پتنگوں، موسیقی اور ثقافتی سرگرمیوں سے جگمگا اٹھا ہے، جبکہ شہریوں میں بسنت کے حوالے سے خاصا جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔ بسنت فیسٹیول کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں ثقافتی میلے، میوزک شوز، فوڈ فیسٹیولز اور دستکاری نمائشوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ پرانے شہر، گریٹر اقبال پارک، شالیمار باغ اور دیگر مخصوص مقامات کو خصوصی طور پر سجایا گیا ہے، جہاں رنگ برنگی جھنڈیاں، قمقمے اور بسنت تھیم کی سجاوٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(نمائندہ جسارت) سندھ حکومت نے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے افراد کی ایچ آئی وی، ٹی بی اور ہیپاٹائٹس کی لازمی اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت سندھ نے ائیرپورٹ پر ریپڈ ٹیسٹنگ کٹس، ایکس رے سہولت اور تربیت یافتہ عملہ تعینات کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روزانہ 150 سے 200 افراد ڈی پورٹ ہو کر آتے ہیں۔محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ ڈی پورٹیز کی باقاعدہ طبی جانچ نہ ہونے سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو(صباح نیوز)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ سے متعلق فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، حکومت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے قبل کولمبو میں کپتانوں کی پریس کانفرنس میں سلمان علی آغا نے کہا کہ ہم پاکستان کے لیے بنگلادیش کی حمایت کے شکر گزار ہیں، یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ وہ ٹورنامنٹ میں نہیں کھیل رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ میچ ہوگا یا نہیں اس کا اندازہ نہیں، جو حکومت کہے گی اس کے مطابق ہی چلیں گے تاہم بنگلادیش ٹیم کا ورلڈکپ میں نہ ہونا افسوس ناک ہے۔ بطور...
    فائل فوٹو۔ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ کے پی شفیع جان  نے کہا کہ اس وقت خیبر پختونخوا کو سب سے بڑا چیلنج امن و امان سے متعلق ہے۔  پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں کہا کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے مدلل انداز میں اپنا مؤقف اجلاس میں رکھا۔ انھوں نے کہا کہ ایپکس کمیٹی اجلاس میں تمام تحفظات پر کھل کر بات ہوئی،  پاکستان کی ریاست کے خلاف جو ہتھیار اٹھائے گا اس سے بات نہیں ہوگی۔ شفیع جان نے کہا کہ ہم سے وعدہ ہوا تھا 7 سال میں 700 ارب روپے ملیں گے مگر 168ارب روپے ملے۔
    اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقال کو ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست گزاروں نے 100 سال بعد پہلی بار سن 2020 میں ان انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا۔ آئینی عدالت نے کہا کہ طویل مدت گزرنے کے بعد اب ریکارڈ میں تبدیلی کو محض معمولی غلطی قرار دے کر ٹھیک نہیں کیا جا سکتا، ایک صدی کے دوران اس زمین کے کئی نئے مالک بن چکے ہوں گے جن کا حق متاثر ہو سکتا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ریونیو افسر کا کام صرف ریکارڈ رکھنا ہے، وہ زمین کی ملکیت کے جھگڑوں کا...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، مشعال یوسفزئی کےخلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج ملک و قوم کی بہتری اور بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بات ہوگی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا فیملی پر اگر کوئی جملے کسے گا تو پارٹی میں اس کیلئے کوئی جگہ نہیں، بہت ہوگیا، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا ان کی فیملی پر جملے کسنے والا پارٹی میں نہیں رہے گا۔ انہوں نے...
    خیبرپختونخوا میں دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کو ماڈل گڈ گورننس اضلاع میں تبدیل کرنے اور متاثرہ اضلاع کے لیے خصوصی پیکج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ہے، اس کے لیے سول حکومت، انتظامیہ ، پاک فوج  اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارےایک پیج پر ہیں اور مل کر کوششیں جاری رکھیں گے۔پریس سیکریٹری برائے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے دفتر  سے جاری اعلامیے کے مطابق جمعرات کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزرا ، کورکمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کے علاوہ اعلیٰ سول، فوجی  اور قانون...
    اگر وزیراعلی کا 9مئی میں نام ہے تو حکومت ایکشن لے،گورنر فیصل کریم کنڈی WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، معرکہ حق میں ہم نے ہندوستان کو چار دن میں شکست دی۔خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کیا جائے، کشمیریوں پر ناروا ظلم ہوتا ہے، ہندوستان کے پاس کچھ نہیں صرف کشمیریوں پر ظلم کر رہے ہیں، خیبر پختونخوا کا ہر بچہ کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے...
    پاکستان علما کونسل نے اعلان کیا ہے کہ 6 فروری جمعۃ المبارک کو ملک بھر میں فتنہ ہندوستان اور خوارج کے خلاف یوم مذمت منایا جائے گا۔ اس موقع پر تمام مکاتب فکر کے علماء، مشائخ، ذاکرین اور واعظین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بلوچستان میں دہشتگردی کی سازش کی بھرپور مذمت کریں اور پاکستان کی فوج، بلوچستان پولیس اور سلامتی کے اداروں کو خراج تحسین پیش کریں۔ یہ بھی پڑھیں:’وہ دن قریب ہے جب کشمیر بنے گا پاکستان‘، مولانا طاہر اشرفی کا کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور کوآرڈینیٹر وزیر اعظم و قومی پیغام امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے ملک کے علما و مشائخ، ذاکرین اور واعظین...