2026-06-02@21:07:32 GMT
تلاش کی گنتی: 10813
«صارفین کو»:
(نئی خبر)
چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو اشیا پر 100 فیصد ٹیرف لگے گا، ٹرمپ کی کینیڈا کو دھمکی WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو چین سے تجارتی معاہدے کی صورت میں 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کیا کہ اگر اس نے چین کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ کیا تو امریکا کینیڈا سے آنے والی تمام اشیا پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ ٹروتھ سوشل‘‘ پر لکھا کہ اگر کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی یہ سمجھتے ہیں کہ وہ کینیڈا کو چین کے لیے ایک ‘‘ڈراپ آف پورٹ’’ بنا...
( ویب ڈیسک ) فیصل آباد کے جڑانوالہ روڈ جلوی مارکیٹ میں شیر نے وائلڈ لائف ٹیم پر حملہ کر دیا، ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ وائلڈ لائف ٹیم فیصل آباد میں جلوی مارکیٹ دربار میں شیروں کی موجودگی کی اطلاع پر پہنچی تو پنجرے میں بند شیر نے ایک اہلکار کو دبوچ لیا۔ وائلڈ لائف کی ٹیم شیروں کو پکڑے بغیر واپس روانہ ہو گئی جبکہ زخمی اہلکار کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 علاوہ ازیں لاہور میں ایک ہفتے کے دوران پالتو شیروں کے حملے سے دو بچوں کے زخمی ہونے کے افسوسناک واقعات کے بعد پنجاب بھر میں نجی تحویل میں شیر...
ٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی کا دوہرا معیار، بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان: وزیراعظم کے آنے پر پاکستان بھی اپنا فیصلہ کرے گا، محسن نقوی
لاہور (سپورٹس رپورٹر+ نوائے وقت رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بنگلہ دیش کی جگہ سکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش ٹیم کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے سکاٹ لینڈ کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026ء میں جگہ دیدی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب آئی سی سی نے چند روز قبل بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو 24 گھنٹوں کی مہلت دی تھی، تاہم مقررہ وقت میں معاملات حل نہ ہو سکے اور بالآخر آئی سی سی نے حتمی قدم اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو نے ہفتہ کی صبح آئی سی...
پاکستان شوبز کا ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب نے گزشتہ روز اپنی 24 سالگرہ منائی۔ تقریب خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ فوراً حاصل کرلی۔ میرب کی برتھ ڈے پارٹی کی تصاویر میں وائرل ہونے کی وجہ صرف یہ پارٹی نہیں بلکہ ایک خاص بات تھی جو سوشل میڈیا صارفین نے فوراً نوٹ کرلی اور ایک نئی کہانی کے کیپشن کے ساتھ یہ تصاویر وائرل ہونے لگیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے تقریب کی تصاویر میں ایک خاص شخصیت کی موجودگی کو فوراً نوٹس کرلیا، جس کے بعد قیاس آرائیوں کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ کئی صارفین یہ سوال کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ کیا میرب کی زندگی میں واقعی کسی نئے کردار کی انٹری...
راولپنڈی: حکومت نے اسٹامپ پیپرز کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے جس سے سائلین کی چیخیں نکلنے لگی ہیں۔ کم سے کم ای اسٹامپ پیپر کی مالیت100روپے سے بڑھا کر 300روپے کردی گئی۔ طلاق اسٹامپ پیپرکی قیمت100روپے سے بڑھا کر 1000روپے کی گئی ہے جبکہ بچوں کے نئے اسکولز میں داخلوں اور جاب کیلئے ڈومیسائل اسٹامپ پیپر فیس بھی100روپے سے بڑھا کر 500روپے کر دی گئی ہے۔ بجلی، سوئی گیس اورپانی کے نئے کنکشن اسٹامپ فیس بھی 100روپے کی بجائے اب1000 روپے ہوگی۔ پراپرٹی سیلز ایگریمنٹ ای اسٹامپ پیپر کی فیس1200روپے سے بڑھا کر 3ہزار روپے کردی گئی ہے۔ پراپرٹی کے علاوہ کسی بھی معاہدے کیلئے استعمال ہونے والے ای اسٹامپ پیپرکی فیس100روپے سے بڑھا...
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ۔فوٹو: فائل وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق معاملے میں پاکستان کو بنگلادیش کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں رانا ثناء اللّٰہ سے آئی سی سی کے ٹی 20 ورلڈ کپ2026ء میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی شمولیت کے سے متعلق سوال پوچھا گیا۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں، فیصلہ حکومت کرے گی: محسن نقویچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینیٹر محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں، فیصلہ حکومت کرے گی۔ انہوں نے جواب دیا کہ پاکستان کےلیے مستقبل کا...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو دھمکی دیتے دہوئے کہا ہے کہ اگر کینیڈا نے چین سے تجارتی معاہدہ کیا تو کینیڈا سے آنے والی تمام اشیا پر سو فیصد ٹیرف عائد کر دیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ چین کے ساتھ ڈیل کینیڈا کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ چین کینیڈا کو زندہ نگل جائے گا اور اس کی تجارت، سماجی ڈھانچے اور مجموعی طرز زندگی کو بھی تباہ کردے گا۔یہ بات انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہی۔ صدر ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ چین کینیڈا کو استعمال کر کے امریکی ٹیرف سے بچنے کی کوشش...
اسلام آباد: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نجکاری کمیشن کے مطابق اسلام آباد، کراچی اور لاہور کے بڑے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کیئے جائیں گے، ایئرپورٹس کی نجکاری کا یہ فیصلہ مکمل طور پر معاشی اور انتظامی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔ نجکاری کمیشن نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کے کسی بھی معاہدے یا لیز کی منسوخی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، جبکہ یو اے ای سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ اسلام آباد ایئرپورٹ کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایا۔ اعلامیے کے مطابق تینوں ایئرپورٹس کو طویل المدتی کمرشل کنسیشن کے تحت آؤٹ سورس کیا جائے گا۔ نجکاری کا بنیادی مقصد ہوائی اڈوں...
—فائل فوٹو چیف فائر آفیسر ہمایوں خان کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں سرچنگ کا عمل جاری ہے، ملبہ بھی اب کم رہ گیا ہے۔کراچی کے گل پلازا میں ہونے والی آتشزدگی کے حوالے سے چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے میڈیا سے گفتگو کی۔ان کا کہنا ہے کہ تمام چیزیں مکمل ہونے کے بعد ایس بی سی اے کا کام شروع ہو گا، شفٹیں روٹیٹ ہو رہی ہیں اور سردی کے باوجود کام کیا جا رہا ہے۔چیف فائر آفیسر ہمایوں خان نے بتایا کہ ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد اور سائٹ ایریا میں آگ لگی،جس پر فوری ریسپانس کیا گیا۔ سانحۂ گل پلازا کے بعد سروے، کراچی کی 90 فیصد عمارتوں میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات...
تیراہ میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن مشترکہ فیصلہ، کے پی حکومت کا سیاسی مقاصد کے لیے اداروں کے خلاف پروپیگنڈا
خیبر پختونخواہ (کے پی) کی صوبائی حکومت وادی تیراہ میں انسانی ہمدردی کے بہانے سیاسی مقاصد حاصل کرنے کی کوششیں کرنے لگی، اور اپنی انتظامی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے اداروں پر الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ تحقیقات کے مطابق تیراہ میں خوارج کی بڑھتی ہوئی موجودگی نے مقامی عوام کو یرغمال بنا رکھا تھا، اور یہ گروہ شہریوں کی آڑ میں دہشتگردی اور عوام پر دباؤ ڈالنے کے خطرناک اقدامات کر رہے تھے۔ مزید پڑھیں: سیکیورٹی فورسز کا وادی تیراہ میں آپریشن، فتنہ خوارج کے سرغنہ سمیت 25 دہشتگرد ہلاک اس صورتحال میں مقامی آبادی سے کہا گیا کہ وہ یا تو دہشتگردوں کو اپنے درمیان...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، آئی سی سی کا بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز دبئی ( سب نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش ٹیم کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے اسکاٹ لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں جگہ دے دی ہے۔یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب آئی سی سی نے چند روز قبل بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو 24 گھنٹوں کی مہلت دی تھی، تاہم مقررہ وقت میں معاملات حل نہ ہو سکے اور بالآخر آئی سی...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ کرتا ہے تو امریکا کینیڈا سے آنے والی تمام مصنوعات پر فوری طور پر 100 فیصد ٹیرف عائد کر دے گا۔ مزید پڑھیں: گرین لینڈ تنازع: ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانیہ اور یورپی ممالک پر اضافی ٹیرف لگانے کا اعلان ٹرمپ نے ہفتے کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں لکھا کہ اگر کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی یہ سوچتے ہیں کہ وہ اپنے ملک کو چین کے لیے ایک ’ڈراپ آف پورٹ‘ بنا دیں جہاں سے چینی مصنوعات امریکا میں داخل ہوں، تو یہ ایک بڑی غلط فہمی ہے۔ انہوں نے واضح کیاکہ کسی بھی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews دو نمبر رگڑ دیا شرم آنی چاہیے تمہیں منافق لوگ نصرت جاوید وی نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق فیصلہ حکومت پاکستان کرے گی۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت یا عدم شرکت کا حتمی فیصلہ کرکٹ بورڈ نہیں بلکہ حکومتِ پاکستان کرے گی، پاکستان ایک خودمختار ملک ہے اور آئی سی سی سے بڑھ کر قومی معاملات میں حکومت کی پالیسی کو مقدم رکھا جاتا ہے۔محسن نقوی نے کہا کہ بنگلہ دیش کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے، آئی سی سی کے باضابطہ فیصلے کا انتظار ہے، ہمارے پاس بہت سے پلان ہیں،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے حوالے سے ایک اہم اور غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹورنامنٹ میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے چند روز قبل بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو صورتِ حال واضح کرنے کے لیے 24 گھنٹوں کی مہلت دی تھی، تاہم مقررہ وقت میں کوئی قابلِ قبول حل سامنے نہ آ سکا۔ اس تعطل کے بعد آئی سی سی نے قواعد و ضوابط کی روشنی میں حتمی قدم اٹھاتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کو ورلڈ کپ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو نے...
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع گزشتہ روز بارش اور برف باری کے بعد شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کے سبب زیارت، چمن، کوئٹہ، قلات، ژوب اور قلعہ سیف اللہ میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا۔ سرد ہواؤں کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگیا جبکہ شہری گھروں میں محصور ہوگئے۔ شدید سردی کے باعث پانی کی پائپ لائنیں بھی جم گئیں جبکہ سڑکوں پر کھڑا پانی بھی برف میں تبدیل ہوگیا۔ سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کوئٹہ شہر کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر بھی غائب ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیارت...
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو مجموعی طور پر دس، دس سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کمرۂ عدالت میں مختصر فیصلہ سنایا، جس کے مطابق ملزمان کو مختلف قانونی دفعات کے تحت سزائیں دی گئیں۔ عدالت نے سیکشن 10 کے تحت دس سال، سیکشن 9 کے تحت پانچ سال جبکہ سیکشن 26 اے کے تحت دو سال قید کی سزا سنائی۔ عدالتی حکم کے مطابق یہ سزائیں اکٹھی شمار کی جائیں گی۔ فیصلہ سناتے وقت عدالت میں اسپیشل پراسیکیوٹرز بیرسٹر فہد اور رانا عثمان موجود تھے، تاہم ایمان مزاری اور ہادی علی کی جانب سے کوئی...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر کیے جانے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلادیش کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محسن نقوی کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ کھیل کے اصولوں اور اسپورٹس مین اسپرٹ کے منافی محسوس ہوتا ہے، تاہم پاکستان اس معاملے پر وہی مؤقف اختیار کرے گا جو حکومت کی جانب سے طے کیا جائے گا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ کرکٹ کو سیاست سے بالاتر رکھنا چاہیے، لیکن بعض فیصلے کھیل کو نقصان پہنچاتے ہیں اور شفافیت پر سوالات کھڑے کرتے ہیں۔ ان کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ صورتحال پر...
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کا آئی سی سی کی جانب سے بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر کرنے پر رد عمل سامنے آگیا۔ آئی سی سی کے فیصلے کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ بنگلادیش بڑا اسٹیک ہولڈر ہے، اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی سی سی اجلاس میں بھی یہی کہا تھا کہ دہرا معیار نہیں ہونا چاہیے۔ آئی سی سی کے باضابطہ فیصلے کا انتظار ہے، ہمارے پاس بہت سے پلان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ کے حوالے سے حکومت پاکستان جو فیصلہ کرے گی ہم وہ تسلیم کریں گے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہم آئی...
کوئٹہ: بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 12 تک جم گیا جہاں بہتا پانی بھی جمنے لگا ہے، جس سے نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ صوبے کے شمالی اور بالائی علاقوں میں برفباری رکنے کے باوجود شدید سردی اور سائبرین ہواؤں کا سلسلہ برقرار ہے۔ کوئٹہ، قلات، چمن اور زیارت میں درجہ حرارت منفی سطح پر گرنے سے گھروں کی پائپ لائنوں میں پانی جم گیا، جس کے باعث شہریوں کو پینے کے پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ شدید سردی کے باعث تالابوں، سڑکوں اور کھلے مقامات پر پانی منجمد ہو گیا ہے۔ کوئٹہ زیارت شاہراہ متعدد مقامات پر برف سے ڈھکی ہوئی ہے۔ انتظامیہ نے اگلے 24 گھنٹوں تک سیاحوں کے زیارت جانے پر...
متنازع ٹوئٹ کیس: ایمان مزار اور ہادی علی چٹھہ کو 10،10 سال قید کی سزا آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2026 کے ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews اسکاٹ لینڈ بنگلہ دیش ٹی20 ورلڈ کپ فیصلہ وی نیوز
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئی سی سی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ساتھ زیادتی کی، اب پاکستان ٹی20 ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں اس کا فیصلہ حکومت کرےگی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وی نیوز
امیر جماعت نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ہمیشہ اتحاد کی بات کی ہے، فرقوں میں تقسیم ہونے کا کوئی فائدہ نہیں، یہ ہمارا مسئلہ نہیں کہ کوئی شخص کا تعلق کس فرقے سے ہے، تمام مسالک، تمام آئمہ اور فقہاء قابل عزت ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ غزہ پیس بورڈ میں فلسطینیوں کی نمائندگی نہیں ہے، لہٰذا ہم اس پیس بورڈ کو نہیں مانتے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش میں آنے والے انتخابات میں جماعت اسلامی جیتے گی۔ ہم تمام مسالک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے...
سٹی42: لاہور میں بسنت میلہ 6 سے 8 فروری تک منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بسنت کو محفوظ اور منظم بنانے کے لیے کمشنر لاہور مریم خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکیورٹی، صفائی، ٹریفک اور عوامی تحفظ سے متعلق جامع اقدامات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شہر کو ریڈ، ییلو اور گرین زونز میں تقسیم کیا جائے گا، جبکہ اندرون شہر کی چھتوں کا پبلک بلڈنگ سیفٹی کے تحت سروے کیا جا رہا ہے۔ خطرناک قرار دی جانے والی چھتوں پر وارننگ نوٹس آویزاں کیے جائیں گے۔ کمشنر لاہور نے موٹر سائیکلوں پر فوری طور پر سیفٹی راڈ لگوانے کی ہدایت بھی جاری کی۔ پنجاب...
لاہور میں 6 فروری کو بسنت کے موقع پر مقامی تعطیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی تجویز پر حکومت پنجاب نے اس دن کو تعطیل کے طور پر مقرر کرنے کی منظوری دی ہے تاکہ شہری بسنت کی تقریبات میں حصہ لے سکیں۔ ذرائع کے مطابق 6 فروری کو لاہور میں مقامی تعطیل بسنت کی وجہ سے دی جائے گی۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے 5 فروری کو چھٹی رکھنے کی تجویز دی تھی، جس کے پیش نظر پنجاب حکومت نے 6 فروری کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ ڈی سی لاہور نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ 18 سال سے کم عمر بچے اہلخانہ کے ساتھ مل کر بسنت منا سکتے ہیں، تاکہ...
جاں بحق افراد کی تعداد 71 ہوگئی، گل پلازہ نوے فیصد کلیئر کر دیا گیا، بیاسی افراد میں سے صرف گیارہ لاپتہ رہ گئے۔ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ سرچ آپریشن آج رات مکمل ہونے کا امکان ہے، سنارکل کی مدد سے ریسکیو ٹیمیں پھر بالائی منزل میں داخل ہوئیں، عمارت کے انتہائی حساس حصے میں سرچ آپریشن تاحال شروع نہیں کیا جا سکا۔پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کے مطابق 16 افراد کی شناخت ہوچکی، لاشیں جل جانے کی وجہ سے ڈی این اے کا عمل بھی پیچیدہ ہے، جاں بحق افراد کے اہل خانہ کیلئے امدادی رقم کے اجرا کا عمل شروع کر دیا گیا، 8 افراد کے لواحقین کے کوائف مکمل کر لئے۔ڈپٹی کمشنر...
انٹرنیٹ صارفین نے بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جوہی چاولہ کی ایک ہم شکل ڈھونڈ نکالی، مشابہت اس قدر زیادہ تھی کہ خود جوہی چاؤلہ بھی اسے نظر انداز کیے بنا نہ رہ سکیں۔ انسٹاگرام پر دی ٹونٹرنیٹ کے نام سے جانی جانے والی ایک خاتون صارف نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، جہاں لوگ اداکارہ جوہی چاولہ سے اس کی حیران کن مشابہت دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ بہت سے صارفین نے اسے جوہی چاولہ کی ہم شکل قرار دیا، جبکہ کچھ لوگوں نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ کہیں وہ جوہی کی بیٹی تو نہیں۔ جب یہ معاملہ بہت زیادہ بڑھا تو ریاض میں مقیم خاتون انفلوئنسر نے اس تمام گفتگو پر ردعمل دیا، جبکہ...
سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے، تاکہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر پریشر کے ساتھ گیس کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں:خیبر پختونخوا، کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں جاری کردہ بیان میں ایس ایس جی سی نے بتایا کہ تمام صنعتی صارفین، بشمول کیپٹو پاور پلانٹس، اور تمام سی این جی اسٹیشنز، جن میں آر ایل این جی پر چلنے والے اسٹیشنز بھی شامل ہیں، کو آج ہفتہ صبح 8 بجے سے پیر 26 جنوری...
اسلام آباد: توانائی کے شعبے میں طویل عرصے سے جاری گردشی قرضے، وزارتوں کے درمیان عدم ہم آہنگی اور غیر مربوط منصوبہ بندی کے باعث پیداہونے والے مسائل کے حل کیلیے حکومت نے انٹیگریٹڈ انرجی پلان پر عملی پیش رفت شروع کر دی ہے،منصوبے کامقصد تمام متعلقہ اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر لاکرفیصلہ سازی کو مربوط، شفاف اورشواہد پرمبنی بناناہے۔ توانائی معاشی ترقی،سماجی بہتری اور انسانی ترقی کابنیادی محرک ہے،تاہم ماضی میں واضح منصوبہ بندی کے فقدان کے باعث وسائل کاغیر مؤثر استعمال، پالیسی تضادات اور سائلوز میں فیصلے ہوتے رہے۔ ان چیلنجزسے نمٹنے کیلیے حکومت نے PAK-IEM اور انٹیگریٹڈانرجی پلاننگ پراجیکٹ سمیت متعدداقدامات کیے ہیں۔۔حالیہ عالمی توانائی تبدیلیوں، ماحولیاتی تقاضوں اور نئی ٹیکنالوجی کے تناظر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (خبر ایجنسیاں) خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے کہا ہے کہ تیراہ میں آپریشن کا فیصلہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی میں ہوا، صوبائی حکومت بظاہر مخالفت کر رہی ہے۔پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عباداللہ کا کہنا تھاکہ خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی صفر ہے، صوبائی حکومت کی صوبے کے عوام کے مسائل پر کوئی توجہ نہیں، کرپشن کی بھرمار کے علاوہ یہاں کچھ بھی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں صورتحال بدتر ہوتی جا رہی ہے، صوبائی حکومت نے ابھی تک کیا کیا ہے بتائیں؟ باقی صوبے آگے جا رہے ہیں ہم پیچھے جا رہے ہیں، کرپشن زور و شور سے جاری ہے ، اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(نمائندہ جسارت) سوئی سدرن نے گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی ہوگی جبکہ صنعتوں کے لیے گیس 2 دن بند رکھی جائے گی۔ سوئی سدرن کے مطابق صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے ہفتے کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس بند ہوگی۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے میں تین روزہ بسنت فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ہر شہری کو آزادی کے ساتھ خوشی منانے کا حق حاصل ہے، یہ صوبہ سب کا ہے اور عید، ہولی، کرسمس اور رمضان سمیت ہر مذہبی تہوار منانے کا حق عوام کو حاصل ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بسنت فیسٹیول سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کے عوام سے خوشیوں کا ماحول چھین کر انہیں تفریح اور خوشی سے دور کر دیا گیا اور اب عوام کو خوشیاں واپس دلانے کا وقت آ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موسم بہار...
کراچی: سانحہ گل پلازہ نے شہر کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے، ملبے تلے دبے جہاں بیسیوں خاندان بے بسی کے عالم میں دربدر ہیں، وہیں عارف کے اہلخانہ بھی کسی حیران کن صورتحال کے منتظر ہیں۔ عمارت کے باہر بیٹھے عارف کے چچا نے بتایا کہ بھتیجے کا فون آیا تھا کہ مجھے بچاؤ، مجھے بچاؤ۔ میں آگ میں گھرا ہوا ہوں اور دم گھٹ رہا ہے۔ بزرگ چچا نے شکوہ کیا کہ اہلخانہ کبھی ڈی سی آفس اور کبھی سول اسپتال کے چکر لگا رہے ہیں لیکن کوئی سرکاری افسر بات کرنے یا سننے کو تیار نہیں۔ اسی طرح، گل پلازہ میں لاپتا ٹیکسٹائل فیکٹری کا سینیئر منیجر محمد رفیق 3 بچوں...
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ ایمان اور ہادی کو بظاہر ایک ایف آئی آر کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ سب سے چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ ان کے خلاف ایف آئی آر کو ایک سال قبل درج کیا گیا تھا، ایف آئی آر کو اس عرصے کے دوران خفیہ رکھا گیا۔رہنما اپوزیشن اتحاد مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ من گھڑت ایف آئی آر میں مجھ سمیت پاکستان بھر سے وکلاء کو نامزد کیا گیا، یہ تو سراسر مذاق ہے، ایف آئی آرز سیل اور خفیہ رکھنا عدالتی فیصلوں میں غیر قانونی...
پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے غزہ پیس بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ واپس لینے اور عوامی ریفرنڈم کروانے کا مطالبہ کردیا۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت ہیں، اور غزہ پیس بورڈ پر ہمارا موقف بالکل واضح ہے، ہمارے سیکرٹری جنرل اس پر آن بورڈ ہیں، ہم نے وزیر اعظم کے غزہ پیس بورڈ پر دستخط کرنے تک اپنا بیان جاری نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ وزیر اعظم کے ماضی کے ٹوئیٹس کو میں نے دوبارہ شیئر کیا، آج صرف اپنی حکومت کو عالمی سطح پر منوانے کے لیے اتنا آگے چلے گئے ہیں۔ انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے کہا ہے کہ تیراہ میں آپریشن کا فیصلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی میں ہوا، صوبائی حکومت اب بظاہر اس کی مخالفت کر رہی ہے جو محض دکھاوا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ آپریشن حکومت کی ایما پر ہو رہا ہے اور اگر صوبائی حکومت معاملات چلانے کی صلاحیت نہیں رکھتی تو اسے اقتدار چھوڑ دینا چاہیے۔پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عباداللہ نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی مجموعی کارکردگی صفر ہے۔ صوبائی حکومت کو عوامی مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں، کرپشن کی بھرمار ہے اور عوام مہنگائی، بدامنی اور بے روزگاری...
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ سندھ کو ایک سال میں 2400 ارب روپے ملے ہیں، سندھ کے وزیر اعلی نے خط لکھ کر کراچی میں گرین لائن پر کام رکوا دیا، کیا میں ہتھیار اٹھا رہا ہوں، سڑک بند کر رہا ہوں یا ہڑتال کر رہا ہوں؟ کے فور منصوبے پر وفاق کا کام شہر میں لائنیں ڈالنا نہیں ہے، سندھ میں کرپشن اور رشوت کی وجہ سے کام نہیں ہورہا۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ صوبے اپنی ذمہ داری پوری نہ کریں تو وفاق کو مداخلت کا اختیار ہے، وزیراعظم نے آئینی ترمیم کی بات قبول کی ہے، جس ایم کیو ایم کے پیپلز پارٹی والے طعنے دیتے...
گوگل کا یاہو اور آؤٹ لک کے لیے سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: دہائیوں پہلے دنیا کو چیٹنگ کے ذریعے جوڑنے والی کمپنی اے او ایل کا انٹرنیٹ باب بند ہوگیا گوگل کی ای میل سروس جی میل دنیا بھر میں اربوں صارفین استعمال کرتے ہیں اور یہ ذاتی و پیشہ ورانہ رابطے کا ایک مؤثر ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔ گزشتہ برسوں کے دوران جی میل میں اسپیم پروٹیکشن، بہتر سرچ اور دیگر کئی جدید سہولیات متعارف کرائی گئی ہیں۔ گوگل نے سنہ 2016 میں جی میلیفائی کے نام سے ایک فیچر متعارف کرایا تھا جس کا مقصد یاہو، آؤٹ لک، ہاٹ میل اور اے او ایل جیسے دیگر ای میل سروسز استعمال کرنے والے صارفین کو...
غزہ پیس بورڈ میں شامل ممالک نے فوج نہ بھیجی تو کیا ہوگا؟ فرانسیسی صدر نے گرین لینڈ کے بدلے ڈونلڈ ٹرمپ کو کیا آفر کی؟
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news اسرائیل امریکا ڈونلڈ ٹرمپ غزہ فرانسیسی صدر فلسطین
سابق چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو انڈین کرکٹ کونسل نہیں بننا چاہیے۔ اگر دیگر ممالک ساتھ کھڑے ہوں تو آئی سی سی کو فیصلہ کرنا ہوگا۔ یہ انڈین کرکٹ کونسل نہیں، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ہے۔ سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ایکسپریس نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ساتھ سیریز کے لیے ہائبرڈ ماڈل ہم نے متعارف کرایا۔ پاکستان بھارت نہیں جا سکتا، اسی لیے دبئی میں میچز کا فیصلہ ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پل آؤٹ کرلیا ہے۔ دیکھنا ہے اب پی سی بی کیا فیصلہ کرتا ہے۔ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے لئے نیک تمنائیں...
وفاقی حکومت نے گریڈ20کے آفیسر طلعت محمود کی بطور ممبر اسٹیٹ اضافی چارج توسیع کر دی،نوٹیفیکشن سب نیوز پر
وفاقی حکومت نے گریڈ20کے آفیسر طلعت محمود کی بطور ممبر اسٹیٹ اضافی چارج توسیع کر دی،نوٹیفیکشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی حکومت نے گریڈ20کے آفیسر طلعت محمود کی بطور ممبر اسٹیٹ اضافی چارج میں توسیع کر دی ۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔سب نیوز کو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ممبر اسٹیٹ کے اضافی چارج کے ساتھ کام کر رہے سی ڈی اے ممبر ایڈمنسٹریشن طلعت محمود کو تین ماہ کی توسیع دیدی ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق وہ مستقل تعیناتی تک کام کرنے کے مجاز ہوں گے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب...
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،اس مقصد کے لیے سی سی ڈی میں ایک ہزار نئی بھرتیوں کی منظوری طلب کر لی گئی ہے۔ ذرائع کےمطابق کانسٹیبل کی اسامیوں پر 450 اہلکار بھرتی کیے جائیں گے،جبکہ مختلف اضلاع میں تعیناتی کےلیے 100 ڈرائیورزکی بھرتی کی بھی تجویز دی گئی ہے۔نئی بھرتیوں کے نتیجےمیں کانسٹیبل اور ڈرائیورز کی تنخواہوں اور الاؤنسز کی مد میں 49 کروڑ 10 لاکھ روپے کی گرانٹ درکار ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر اعلیٰ پنجاب سےمنظوری کے بعد یہ فیصلہ کابینہ کو بھجوا دیا گیا ہے،جہاں حتمی منظوری کے بعد بھرتیوں کا عمل شروع کیا جائے گا۔ حکام کےمطابق نئی بھرتیوں سےکرائم...
—فائل فوٹو سندھ حکومت نے کراچی میں آتش زدگی کا شکار ہو کر تباہ ہونے والے گل پلازہ کی از سرِ نو تعمیر کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی تعمیر کرے گی، کثیر المنزلہ گل پلازہ کی تعمیر ایک سال کے اندر مکمل کی جائے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گل پلازہ کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد دکانیں الاٹیز کو دی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیے سانحہ گل پلازہ، جاں بحق افراد کی تعداد 62،15 کی شناخت ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے گل پلازہ کی تعمیر کے لیے ماہرینِ تعمیرات سے مدد حاصل کر لی، گل پلازہ کی از سرِ نو تعمیر تک کاروبار کی عارضی جگہ...
سوئی سدرن نے گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی ہوگی جب کہ صنعتوں کے لیے گیس 2 دن بند رکھی جائے گی۔سوئی سدرن کے مطابق صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے ہفتے کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس بند ہوگی۔
لاہور: پنجاب حکومت نے مزدور اور مزارع بن کر دوسروں کی زمینوں پر ہل چلانے والے کسانوں کو اپنے کھیتوں کا مالک بنانے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام“ شروع کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 32ویں اجلاس ہوا جس میں تاریخی فیصلے کیے گئے۔ پنجاب حکومت کے مطابق پنجاب کی زرعی سرکاری اراضی اب اشرافیہ کے لیے نہیں، غریب کے روزگار کے لیے وقف ہوگی، صوبے بھر میں زرعی سرکاری اراضی کاشت کے لیے دی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق 50 ہزار افراد کو کاشت کے لیے سرکاری زمین دینے کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی گئی...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کے 32ویں اجلاس میں صوبے کی تاریخ کے کئی اہم اور عوام دوست فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں، مریضوں، مسافروں، تاجروں اور مزدور طبقے کے لیے بڑے پراجیکٹس اور پالیسی اقدامات کی منظوری دی گئی۔ پنجاب میں تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے اعلان کیا کہ سرکاری زرعی زمین اب اشرافیہ کے لیے نہیں بلکہ غریب کسانوں کے روزگار کے لیے وقف ہوگی۔ مریم نواز نے کہا کہ ’اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام‘شروع کیا جا رہا ہے۔ 50 ہزار افراد کو کاشت کے لیے سرکاری زمین دی جائے گی۔ صوبے بھر کی زرعی قابلِ کاشت سرکاری اراضی اہل افراد کو دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے...
کراچی: ترجمان بلاول ہاوَس و رکنِ سندھ اسمبلی سریندر ولاسائی نے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کے کراچی کے وفاق کے حوالے کرنے سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیا ہے۔ ترجمان بلاول ہاوَس نے کہا کہ مصطفیٰ کمال کو سیاسی طور نیند میں چلنے کی بیماری ہے، جس کی حیثیت کاوَنسلر کی نہ ہو اسے وفاقی وزیر بنایا جائے گا تو اس کے پاوَں زمین پر ہوں گے نہ ہوش سالم۔ سریندر ولاسائی نے کہا کہ مصطفیٰ کمال دوسروں کی انگلی پکڑ کر چلنے والا وہ سیاسی چھوٹو ہے جس کہ سیاست اپنی ہے نہ سوچ، اگر حادثات کی بنیاد پر شہروں کو وفاق کے حوالے کرنا درست ہوتا تو لاہور کب کا اسلام آباد کے کنٹرول میں...
ویب ڈیسک: سوئی سدرن گیس کمپنی نے گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کمپنی کے مطابق گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس فراہم کی جائے گی، تاہم صنعتوں کے لیے گیس دو دن کے لیے بند رکھی جائے گی۔ سوئی سدرن کے اعلامیے کے مطابق صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے گیس کی فراہمی ہفتے کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک معطل رہے گی۔
پنجاب کی پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے) نے بسنت کے موقع پر صوبے بھر میں عوامی پارکوں اور گرین بیلٹس میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دوسری جانب لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے6 فروری سے متوقع 3 روزہ بسنت میلے کی ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ قواعد و ضوابط پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جا سکے۔ پی ایچ اے کے منیجنگ ڈائریکٹر راجہ منصور احمد نے کہا کہ یہ فیصلہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے کہ پتنگ بازی اور اس سے جڑی تقریبات کے دوران درختوں اور پارکوں کے دیگر انفرا اسٹرکچر کو نقصان نہ پہنچے۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں بسنت پر پتنگ بازی کی مشروط اجازت:...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیف سٹی نے ذہنی دباؤ کے شکار افراد کیلئے "کونسلنگ سروس" کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے ماطبق پنجاب ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر ذہنی دباؤ کے شکار افراد کے لیے مخصوص سہولت متعارف کرائی گئی ہے۔ ذہنی دباؤ، پریشانی ، ناامیدی یا خودکشی کے خیالات کی صورت میں ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 ڈائل کریں اور 7 دبائیں۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق سیف سٹی متاثرہ شہری کا رابطہ ماہر اور سپیشلائزڈ سائیکالوجسٹ سے کانفرنس کال کے ذریعے فوری کروائے گا۔ ماہر سائیکالوجسٹ کی بروقت کونسلنگ سے قیمتی انسانی جانیں بچائی جا رہی ہیں۔ سال 2025 میں خودکشی یا شدید ذہنی دباؤ سے متعلق 2327 کالز موصول ہوئیں۔ بروقت کونسلنگ، ماہر...
پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، ہدایتکار، مصنف اور پروڈیوسر یاسر حسین نے بھارتی اداکار سنی دیول کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ یوں تو سنی دیول اپنے ایکشن سے بھرپور کرداروں کے لیے پہچان رکھتے ہیں تاہم پاکستان میں انہیں اکثر پاکستان مخالف کرداروں کی وجہ سے، خصوصاً بارڈر اور غدر جیسی فلموں کے سبب، ایک اینٹی پاکستان بالی ووڈ ہیرو کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ حال ہی میں سنی دیول نے بالی ووڈ میں اپنے روایتی پاکستان مخالف کردار کے ساتھ ایک بار پھر واپسی کی۔ اس نئی فلم ’باڈر 2‘ میں پاکستان مخالف بیانیہ اختیار کیا گیا۔ فلم کی تشہیر کے لیے منعقدہ ایک تقریب میں بھارتی اداکار نے اپنی فلم سے پاکستان مخالف نعرہ...
عرفان ملک: کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا . پنجاب پولیس نے سی سی ڈی میں بھرتیوں کے لیے سمری تیار کر کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کر دی ہے۔ فیصلے کے مطابق سی سی ڈی میں ایک ہزار اسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ یہ بھرتیاں کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کے عہدوں کے لیے ہوں گی۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ نے منظوری کیلئے سمری وزیر اعلیٰ کو بھجوا دی۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
خیبر پختونخوا کے حزب اختلاف کے قائد ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ صوبے میں حالات خراب ہوتے جارہے ہیں، صوبائی حکومت کا کوئی رکن امن جرگے میں شامل نہیں ہوا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کو ایک سنہرا تحفہ دیتے ہوئے صدیوں پرانی روایت جوائنٹ فیملی سسٹم کو برقرار رکھنے اور سماجی ترقی و ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ایک انقلابی پیکیج تیار کیا ہے۔ سانجھے چُلھے، سانجھے ویہڑے اور اپنی چھت بھی سانجھی کے تصور کے تحت حکومت پنجاب نے جوائنٹ فیملیز کو خصوصی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مریم نواز نے انقلابی پروگرام ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے اسے جوائنٹ فیملیز تک بڑھا دیا ہے، جس کے تحت پنجاب کی جوائنٹ فیملیز...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اب سے کچھ دیر قبل پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے کہ ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ نے اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کیا تھا، میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے ہیں، مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، چاہے جیل ہی جانا پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کی ہے اور کسی بھی کام پر...
لیگی رہنما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ ساری دنیا سے لڑنے اور اسے زیر کرنے کے جنون میں اپنی طاقت کھو بیٹھیں گے، جب آپ کے دوست اور اتحادی آپ سے خوفزدہ ہونے لگتے ہیں تو آپ تنہا اور کمزور ہو جاتے ہیں۔ شاید قدرت کے نقشے میں ایسا ہی ہونا مقدر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے امریکی استعمار اپنی تمام تر خباثت اور برے عزائم کے ساتھ دنیا کے سامنے بے نقاب ہو رہا ہے۔ اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنے کے دعویدار آزاد دنیا پر ریاستی دہشت گردی مسلط کر رہے ہیں۔ اس بار امریکہ کو باہر سے نہیں، اندر سے خطرہ ہے۔...
پالیسی بیان میں فلسطینی عوام کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ پاکستان تحریکِ انصاف، بطور جماعت اور ہر پاکستانی شہری بطور انسان، فلسطینی عوام کی مرضی کے خلاف کسی بھی منصوبے کو قبول نہیں کرے گی۔ پی ٹی آئی نے فلسطینی عوام پر جاری مظالم پر شدید رنج و غم اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک منصفانہ، جامع اور پائیدار حل کی حمایت کا اعادہ کیا، جس میں القدس الشریف کو دارالحکومت بنانے کے ساتھ ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام شامل ہو۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریکِ انصاف نے حکومتِ پاکستان کے ’’بورڈ آف پیس‘‘ میں شمولیت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نوعیت کے بین الاقوامی اہمیت کے حامل فیصلے...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے مرکز بہادر آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کراچی کی موجودہ صورتحال اور سندھ حکومت کی کارکردگی پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سانحہ گل پلازہ کے شہداء کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں انسانی جانوں کا زیاں ایک معمول بن چکا ہے اور کوئی بھی اس بات کی ضمانت دینے کو تیار نہیں کہ یہ شہر کا آخری سانحہ ہوگا۔ کبھی معصوم بچے کھلے گٹروں میں گر کر مر رہے ہیں تو کبھی بلند و بالا عمارتیں انتظامیہ کی کرپشن...
اگر صوبہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے تو وفاق کو مداخلت کرنے کی اجازت آئین نے دی ہے، مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا آئین میں واضح ہے کہ اگر صوبہ اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے تو وفاق کو مداخلت کرنے کی اجازت ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کے گل پلازہ میں آگ ایک واقعہ نہیں ہے، ہم پچھلے 18 سال سے ایسے سانحات دیکھ رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کچھ بھی نہیں کر رہی، نہ شہریوں کو پانی دیتی ہے اور نہ ہی کوٹے پر نوکریاں دیتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر قرار دے دیا مصطفیٰ کمال...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومتِ پاکستان کے “بورڈ آف پیس” میں شمولیت کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نوعیت کے بین الاقوامی اہمیت کے حامل فیصلے مکمل شفافیت اور تمام بڑی سیاسی جماعتوں سے جامع مشاورت کے بغیر نہیں کیے جا سکتے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری پالیسی بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے اور وہ موجودہ پارلیمان کو جائز نہیں سمجھتی، کیونکہ 2024 کے انتخابات کے نتائج میں مبینہ دھاندلی کے ذریعے ایک جعلی حکومت مسلط کی گئی۔ بیان کے مطابق جس جماعت کو اقتدار میں لایا گیا، وہ درحقیقت صرف 17 نشستیں...
چین کے سفارتخانے نے بنگلہ دیش میں امریکا کے نئے سفیر کے حالیہ بیانات کو سختی سے رد کرتے ہوئے انہیں غیر ذمہ دارانہ اور مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، امریکی سفیر نے جنوبی ایشیا میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر تشویش ظاہر کی اور بعض شعبوں میں چین کے ساتھ تعلقات کے ممکنہ خطرات کے حوالے سے بنگلہ دیش کو آگاہ کرنے کا عندیہ دیا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے اپنی کرکٹ ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اصولی فیصلہ کرلیا اس کے جواب میں چین کے سفارتخانے کے ترجمان نے کہا کہ یہ بیانات صحیح اور غلط کو الجھانے والے ہیں اور پس پردہ مقاصد پر مبنی ہیں۔...
یہ بات عام طور پر تسلیم شدہ ہے کہ متوازن غذا لینا صحت کے لیے بہترین اقدامات میں سے ایک ہے تاہم زندگی کے مختلف مراحل میں بعض غذائیں زیادہ اہمیت رکھتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بھاری بھرکم غذائیں کھانا دماغ پر کیا اثر ڈالتا ہے؟ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں دوسری جنگ عظیم کے دوران حکومتی خوراکی ریشننگ کا مقصد شہریوں کی غذائی ضروریات پوری کرنا تھا۔ اس دوران بچوں کو 2 سال سے کم عمر میں چینی کی کوئی مقدار نہیں دی جاتی تھی۔ بعد ازاں جب سنہ 1953 میں چینی کی ریشننگ ختم ہوئی تو بچوں کے لیے زیادہ چینی کی کھپت نے مستقبل میں ان کی صحت پر اثرات ڈالے۔ سنہ2025 میں...
فائل فوٹو اپوزیشن نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر حکومت سے ایوان کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں تحریک انصاف کے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وزیراعظم نے فلسطین کیلئے غزہ بورڈ آف پیس کو بغیر مشورہ خوش آئند قرار دیا، حکومت نے ایوان کو نظر انداز کر دیا۔ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط ہوگئے، ٹرمپ تمام ممالک کیساتھ کام جاری رکھنے کیلئے پُرعزمڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بورڈ آف پیس پر اقوام متحدہ سمیت دیگر ممالک کے ساتھ کام جاری رکھوں گا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ایوان میں لائے بغیر اس معاملے پر فیصلہ کرنا غلط ہے، بورڈ آف پیس میں کن شرائط پر شامل ہوئے، بتایا جائے؟اسد قیصر...
حکومت کا وفاقی پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)حکومت نے اسلام آبادکیلئے پاک فوج کے تربیت یافتہ حاضر سروس اہلکاروں کی خدمات حاصل کر لیں۔2 میجرز اور سولہ ایس ایس جی کی ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر خدمات حاصل کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو باضابطہ ریکوزیشن بھجوائی ہے۔ دفتر انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کی جانب سے اس ضمن میں مراسلہ جاری کر دیا گیا، آئی سی ٹی پولیس اس وقت امن و امان کی بحالی، جرائم کی روک تھام، جرائم کے خلاف کارروائی اور سیکیورٹی و روٹس ڈیوٹی سمیت کثیر النوع ذمہ داریاں سر انجام دے رہی ہے جس...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news آگ امن بورڈ پاکستان چوریاں عشق عمران غزہ کراچی گل پلازہ میڈیا
لاہور میں صوبائی نیشنل ایکشن پلان کمیٹی کا محکمہ داخلہ میں اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے دہشتگردی، انتہا پسندی اور جرائم کے خاتمے کیلئے تمام صوبائی اداروں کیساتھ مشترکہ ایکشن پر اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم اور ہارڈ دی اسٹیٹ پالیسی کے تحت ریوائزڈ نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس، سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ اور حساس اداروں کو انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز مزید موثر بنانے کی ہدایت کی گئی۔ محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق دہشت گرد تنظیموں، سہولت کاروں اور مالی معاونین کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے غیر قانونی اسلحہ، دھماکہ خیز مواد اور ایل پی جی کے غیر قانونی کاروبار...
رومانیا کے سفیر ڈان سٹوئنزکو کی سپیریئر یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات ،اکیڈمک تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
رومانیا کے سفیر ڈان سٹوئنزکو کی سپیریئر یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات ،اکیڈمک تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )رومانیہ کے سفیر ڈان سٹوئنزکو نے سپیریئر یونیورسٹی کے وفد سے ملاقات کی، جس میں تعلیم اور اکیڈمک تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو میں اداروں کے درمیان شراکت کو مضبوط بنانے، طلبا اور فیکلٹی کی نقل و حرکت کو فروغ دینے، اور مشترکہ نوآوری اور باہمی سمجھ بوجھ کو بڑھانے والے منصوبوں پر توجہ مرکوز کی گئی۔سفیر نے کہا کہ تعلیم دوطرفہ تعلقات کو گہرا بنانے اور ہماری سماجوں کے درمیان دیرپا تعلقات قائم کرنے کا ایک اہم ستون ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی...
بنگلا دیش آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرے گا ۔ذرائع کے مطابق بنگلا دیش حکومت کی کھلاڑیوں سے اہم ملاقات کے بعد فیصلہ متوقع ہے، ٹیم کے کئی سینئر کھلاڑی ورلڈ کپ میں شرکت کے حق میں ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش حکومت آج کھلاڑیوں کو اعتماد میں لے گی۔ذرائع کے مطابق بنگلا دیش کے ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کی صورت میں پاکستان کے بھی بائیکاٹ کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے غالب امکان ہےکہ آئی سی سی نے بنگلا دیش کا مؤقف نہ مانا تو پاکستان ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر سکتا ہے۔
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو گل پلازہ سانحے پر فوری استعفیٰ دینا چاہئیے تھا۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے امیر منعم ظفر خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گل پلازہ سانحے کو پانچ دن گزر جانے کے باوجود صرف 61 لاشیں نکالی جا سکیں ہیں، جس سے صوبائی حکومت کی نااہلی اور انتظامی خامیاں عیاں ہو گئی ہیں۔ منعم ظفر خان نے کہا کہ کراچی کے لیے مختص 60 فائر ٹینڈرز اور پانچ اسنارکلز دستیاب ہیں، مگر فائر پروٹیکٹڈ یونیفارم اور دیگر حفاظتی سامان کہیں نظر نہیں آتا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ وزیر اعلیٰ سندھ واقعے کے 18 گھنٹے بعد...
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران امیر جماعتِ اسلامی کراچی نے سوال اٹھاتے ہوئے یہ بھی کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کہاں ہے، عمارتوں میں کوئی فائر فائٹنگ سسٹم موجود نہیں، فائر الارم نہیں، بی آر ٹی کے نام پر شہر کے لوگ دھکے کھا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ کراچی کے میئر اور وزیرِ اعلیٰ کو سانحہ گل پلازا پر فوری استعفیٰ دینا چاہیئے تھا، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے کراچی کو برباد کر دیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران منعم ظفر نے کہا کہ کے ایم سی اور صوبائی حکومت کے سارے ادارے ناکامی کی تصویر بنے ہوئے ہیں، شہر کو برباد کرنے میں...
پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ بتایا جائے ہماری داد رسی کب ہوگی؟ لوگوں کو کیا تسلی دیں؟ 18 سال سے آپ لوگوں کی حکمرانی ہے، سندھ حکومت سے جب شکایت کریں تو جواب آتا ہے بلدیہ فیکٹری کی آگ کا جواب دو، بھتا خوری کا جواب دو، کیا اس کا جواز یہ ہے؟ اسلام ٹائمز۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے اسٹیبلشمنٹ سے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کو وفاقی دارالحکومت کا حصہ بنایا جائے، کراچی اب ایسی ایڈمنسٹریشن کے حوالے رہنے کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہا کہ 18 ترمیم...
ہر اس عمل کو مسترد کریں گے جو اہل فلسطین کو قبول نہیں ہوگا، طاہر اشرفی کی ڈاکٹر محمود الہباش سے ٹیلیفونک گفتگو
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے قاضی القضاۃ فلسطین ڈاکٹر محمود الہباش سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں غزہ کی موجودہ صورتحال، امن، تعمیرِ نو اور بحالی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان علما کونسل کا اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق کانفرنس کی تائید کا اعلان اس موقعے پر قاضی القضاۃ فلسطین ڈاکٹر محمود الہباش نے کہا کہ غزہ امن بورڈ کی اہل فلسطین مکمل حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ غزہ کی تعمیر نو اور بحالی کے تمام امور فلسطینی اتھارٹی کے تعاون سے انجام دیے جائیں گے جبکہ تعمیرِ نو کے لیے قائم انچارج بھی فلسطینی اتھارٹی کے تحت کام کریں گے۔ قاضی...
فائل فوٹو وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کہتا ہے ہم انڈس ٹریٹی کو نہیں مانتے، پانی روک لیں گے، بھارت کو سوچنا چاہیے ان کا پانی بھی تو دوسرے ملک سے آرہا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت پہلے بھی پاکستان سے چھیڑ خانی کر کے اس کا خمیازہ بھگت چکا ہے۔مصدق ملک نے کہا کہ پانی روک کے چھوڑیں گے تو سیلاب آئے گا، پانی کو روک دیں گے تو قحط ہوگا، کوئی اس کو روکنے کا کہے گا تو ہم اس کو جنگ سمجھیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ 10 ملک ایسے ہیں جو دنیا کی 75 فیصد کاربن پیدا کرتے ہیں، یہی 10 ملک دنیا کی 85...
سپریم کورٹ نے قصور میں 5 افراد کے قتل سے متعلق کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے 6 ملزمان کی عمر قید کی سزا برقرار رکھتے ہوئے تمام اپیلیں مسترد کر دی ہیں۔ عدالتِ عظمیٰ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے مدعی مقدمہ کی جانب سے سزائیں بڑھانے کی درخواست بھی خارج کردی۔ یہ فیصلہ جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل سپریم کورٹ کی 3 رکنی بینچ نے سنایا۔ یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ: بیوی کے قتل میں نامزد ملزم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل فیصلے میں سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی قانونی خامی یا سقم موجود نہیں ہے۔ عدالتِ عظمیٰ...
کراچی: سانحہ گل پلازہ نے شہر کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے، ملبے تلے دبے جہاں بیسیوں خاندان بے بسی کے عالم میں دربدر ہیں، وہیں عارف کے اہلخانہ بھی کسی حیران کن صورتحال کے منتظر ہیں۔ عمارت کے باہر بیٹھے عارف کے چاچا نے بتایا کہ بھتیجے کا فون آیا تھا کہ مجھے بچاؤ، مجھے بچاؤ۔ میں آگ میں گھرا ہوا ہوں اور دم گھٹ رہا ہے۔ بزرگ چاچا نے شکوہ کیا کہ اہلخانہ کبھی ڈی سی آفس اور کبھی سول اسپتال کے چکر لگا رہے ہیں لیکن کوئی سرکاری افسر بات کرنے یا سننے کو تیار نہیں۔ اسی طرح، گل پلازہ میں لاپتا ٹیکسٹائل فیکٹری کا سینیئر منیجر محمد رفیق 3 بچوں کا باپ اور...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت میں بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر عدالت کو بتایا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر عائد پابندی کو آئینی قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو بعض ہدایات جاری کی تھیں، تاہم وفاقی حکومت نے ہائیکورٹ کے اس فیصلے کو آئینی عدالت میں چیلنج کر رکھا ہے۔ وفاق کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ درآمدی پابندی برقرار رکھی جائے، تاہم لاہور ہائیکورٹ کی...
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے کہا ہے کہ ٹیم کے لیے بھارت میں ٹی20 ورلڈ کپ کھیلنے کے حوالے سے حکومت سے آخری بار مشاورت کی جائے گی۔ یہ قدم اس وقت اٹھایا جا رہا ہے جب آئی سی سی نے بنگلادیش کے میچز بھارت کے بجائے سری لنکا میں کرانے کے مطالبے کو مسترد کر دیا۔ امین الاسلام نے صحافیوں سے گفتگو میں بتایا کہ ٹیم بھارت کو محفوظ نہیں سمجھتی اور وہ اپنی ترجیح کے طور پر سری لنکا میں میچز کھیلنا چاہتی ہے، تاہم حکومت سے رائے لینے کے بعد ہی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں:ٹی20 ورلڈ کپ، بھارت میں محفوظ نہیں، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹیم بھیجنے سے...
مصطفیٰ کمال نے وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مداخلت کرکے کراچی کو اپنا حصہ بنائے۔ ایم کیو ایم کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں روز لوگ مر رہے ہیں، ریاست نے ہمیں کن لوگوں کے حوالے کردیا ہے؟ گل پلازہ کا سانحہ کوئی آخری سانحہ نہیں، ہم کیا کریں؟ ہم اپنی کتنی لاشیں دیں کہ ہماری حب الوطنی پر سوال نہ اٹھے؟ ہماری نسل کشی کی جارہی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: 18ویں ترمیم کے خلاف خواجہ آصف کا بیان، پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے احتجاج، وضاحت مانگ لی مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ریاست 30 سال سے قتل و غارت ختم کرنے میں ناکام...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مصطفی کمال نے کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی کو فیڈرل ٹیریٹری کا حصہ بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جو چاہیں کریں، ان سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، ریاست سے دو باتیں کہتا ہوں، اب بہت ہوچکا، یہ نہیں سدھریں گے۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ کراچی اب ایسی ایڈمنسٹریشن کے حوالے رہنے کا مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔ مزید :
چیف جسٹس کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس،بار کے صدر، سیکریٹری دیگر حکام کی شرکت کیس کیٹیگرائزیشن کا عمل دوماہ میں مکمل ہو گا،سزائے موت ، فوجداری مقدمات کی جیل اپیلوں کا جائزہ،اعلامیہ سپریم کورٹ نے سزائے موت کی تمام زیر التوا اپیلیں 45 دنوں میں نمٹانے کا فیصلہ کر لیا۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت ماہانہ اصلاحات ایکشن پلان اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر، سیکریٹری اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں بتایا گیا کیس کیٹیگرائیزیشن کا عمل دوماہ میں مکمل ہو جائے گا اور مقدمات کی فائلوں پر ٹریکنگ فائلز کے لیے بار کوڈنگ سسٹم اگلے 15 دنوں میں مکمل ہوجائے...
سٹی42: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں سولر سسٹم پر منتقل ہونے والے ہزاروں کنکشنز کی بلنگ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث صارفین کو سولر ایکسپورٹ یونٹس کے بجائے امپورٹ یونٹس کے بھاری بلز جاری کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق لیسکو نے سولر سسٹم کی بنیاد پر ایکسپورٹ یونٹس کی ریڈنگ چارج نہ کی، جس کے نتیجے میں صارفین کے میٹرز سے پیدا ہونے والی برقی توانائی (ایکسپورٹ) کو ریکارڈ نہیں کیا گیا۔ اس کے بجائے صارفین کو امپورٹ یونٹس کے بلز بھجوا دیے گئے، جس سے انہیں غیر حقیقی اور بھاری بلز کی ادائیگی کا سامنا کرنا پڑا۔ بسنت پر لاہور میں شہریوں کیلئے فری ٹرانسپورٹ چلائی جائے گی سولر سسٹم کے...
وزیرِ بحری امور محمد جنید انور نے ایک فیری سروس کے آغاز سے متعلق سوال کے جواب میں بتایا کہ حکومت ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ان کے مطابق وزارتِ بحری امور نے پہلی ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فیری سروس کے آپریشن کے لیے ایک کمپنی کو این او سی جاری کر دیا ہے، فیری سروس کا آغاز ابتدائی طور پر پاکستان سے ایران کے درمیان مذہبی سیاحت (ریلیجس ٹورزم) کے لیے کیا جائے گا، جس کے بعد اس کے روٹس میں بندر عباس، مسقط، بصرہ اور فجیرہ کو بھی شامل کیا جائے گا، یہ سروس سیاحت اور تجارتی مقاصد کے لیے مرحلہ وار بڑھائی جائے گی۔ یہ بھی پڑھیے: گہری دھند...