2026-06-02@20:58:42 GMT
تلاش کی گنتی: 8992

«جائے گا»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-36 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-27 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی روکنے کے ہائی کورٹ کے حکم امتناع میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی۔ وکیل سی ڈی اے عامر لطیف گل نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں معرکہ حق کی یادگار بنے گی، اس لیے درخت کاٹے گئے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا کہ وکیل صاحب لندن میں 5 سو سال پرانے درخت ابھی بھی موجود ہیں، آج وقت کی کمی کے باعث اس کیس کو نہیں سن سکتے، درختوں کی کٹائی سے متعلق کتنے کیسز ہیں۔ وکیل نے جواب دیا کہ درختوں کی کٹائی سے متعلق 3 کیسز ہیں، جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا کہ وکیل صاحب کو اگلی تاریخ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-26 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا کی ملاقات ہوئی جس میں کنٹری پارٹنر شپ فریم وررک پر عملدرآمد سے متعلق ترجیحات پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اجے پال بنگا کا عالمی بینک کے صدر کی حیثیت سے پاکستان کے پہلے دورے پر خیرمقدم کیا اور کہا کہ پاکستان کی اقتصادی ترقی اور اصلاحات میں عالمی بینک کی اہم معاونت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ عالمی بینک گروپ کی طویل المدتی شراکت داری اور ملک کی ترقیاتی ترجیحات کے فروغ کے لیے اس کے عزم کو سراہا، بالخصوص 10 سالہ عالمی بینک گروپ کنٹری پارٹنرشپ فریم...
    اسلام آباد :وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے معاملے پر کسی قسم کے اگر مگر یا ابہام کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے، دہشت گرد کو بلا تردد دہشت گرد کہا جانا چاہیے، بلوچستان میں نہ کوئی ناراضگی کا مسئلہ ہے اور نہ ہی حقوق کی جنگ لڑی جا رہی ہے بلکہ جو عناصر سرگرم ہیں وہ خالصتاً مجرمانہ اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔ سینیٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مجرمانہ سرگرمیاں چند گروہ مل کر کہیں بھی کر سکتے ہیں، چاہے وہ محفوظ علاقے ہوں یا حساس خطے، دنیا بھر میں یہ مثالیں موجود ہیں کہ گروہ مل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-7 اسلام آباد( مانیٹر نگ ڈ یسک )ملک میں رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے، گزشتہ ماہ(جنوری) ملک میں مہنگائی کی شرح 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر 5.80 فیصد ریکارڈ کی گئی، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے بارے میںماہانہ رپورٹ جاری کردی۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2026ء میں ماہانہ بنیاد پر زندہ برائلرمرغی سولہ فیصد، گندم دس فیصد،ٹماٹر سات فیصد اور آٹا 4.8 فیصد تک مہنگا ہوا۔پھلوں کی قیمتیں 2.28 اور مصالحہ جات کی 2 فیصد اضافی ہوامچھلی، بیکری آئٹمز، دال مونگ، خشک میوے، خشک دودھ اور گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔دوسری طرف جنوری میں پیاز اور آلو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کا معروف اسپنسر آئی اسپتال تزئین و آرائش کے سلسلے میں 31 مارچ 2026ء تک بند رہے گا۔ اس فیصلے کا مقصد مریضوں کو جدید طبی سہولیات‘ بہتر علاج اور آرام دہ ماحول فراہم کرنا ہے۔ تزئین و آرائش مکمل ہونے کے بعد اسپتال میں علاج کا آغاز نئے اور بہتر طریقہ کار سے کیا جائے گا۔ سینئر ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز کے مطابق اسپتال کی عمارت‘ آپریشن تھیٹرز‘ وارڈز اور آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹ کو جدید طبی معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جا رہا ہے تاکہ مریضوں کو عالمی سطح کی آنکھوں کے علاج کی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ تزئین و آرائش کے بعد اسپنسر آئی اسپتال Eye Sight Trust کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ماہ رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی بڑھنے لگی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مہینے شرح 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر 5.80 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ جنوری میں ماہانہ بنیاد پر زندہ برائلرمرغی سولہ فیصد ، گندم دس فیصد، ٹماٹر سات فیصد اور آٹا 4.8 فیصد تک مہنگا ہوا۔جبکہ پھلوں کی قیمتیں 2.28 اور مصالحہ جات کی 2 فیصد بڑھیں۔ مچھلی، بیکری آئٹمز، دال مونگ، خشک میوے، خشک دودھ اور گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔دوسری طرف جنوری میں پیاز اور آلو 28 فیصد جبکہ مجموعی طور پر سبزیاں 16.59 فیصد تک سستی ہوئیں۔ چینی کی قیمت میں 9.6 اور انڈوں کی قیمت میں چھ فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔...
    اسلام آباد: ملک میں رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے، گزشتہ ماہ(جنوری) ملک میں مہنگائی کی شرح 0.39 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر 5.80 فیصد ریکارڈ کی گئی، وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے بارے ماہانہ رپورٹ جاری کردی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2026 میں ماہانہ بنیاد پر زندہ برائلرمرغی  سولہ فیصد، گندم  دس فیصد،ٹماٹر سات  فیصد اور آٹا 4.8 فیصد تک مہنگا ہوا۔ پھلوں کی قیمتیں 2.28 اور مصالحہ جات کی 2 فیصد اضافی ہوامچھلی، بیکری آئٹمز، دال مونگ، خشک میوے،  خشک دودھ اور گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مزید پڑھیں دسمبر میں مہنگائی کی شرح 5.6...
    بسنت کے رنگوں میں موسیقی کی خوشبو سے مزین پاکستانی گلوکار عمران ہاشمی کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی میوزک انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے گلوکار عمران ہاشمی نے بسنت کے موقع پر اپنی آواز کا جادو بکھیرتے ہوئے ایک نیا گانا ’بو کاٹا‘ ریلیز کر دیا ہے۔ عمران ہاشمی نے اس گانے کو خود لکھا اور کمپوز کیا ہے، جو بسنت کی روایتی خوشیوں، رنگوں جذبات ثقافت کی عکاسی کرتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں عمران ہاشمی نے بتایا یہ گانا خاص طور پر بسنت کی ثقافت اور اس تہوار سے جڑی یادوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا ہے۔ گانے میں پتنگ بازی، کھلے آسمان، پیلے رنگ اور محبت بھرے احساسات کو خوبصورتی سے پیش...
    ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ہائی اسکول تعلیم کے اعتبار سے آسٹریلیا دنیا کا سب سے مہنگا ملک ہے جہاں خاندانوں کو اپنے بچوں کی تعلیم پر بھاری اخراجات برداشت کرنے پڑتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے فلسطینی ریاست کو باضابطہ تسلیم کرلیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں ہائی اسکول کی زیادہ لاگت کی بڑی وجہ پرائیویٹ اسکولوں میں طلبہ کی بڑی تعداد ہے جہاں فیسیں سرکاری اسکولوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ وصول کی جاتی ہیں۔ سالانہ تعلیمی اخراجات میل یوکے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں خاندان ایک بچے کی ہائی اسکول تعلیم پر سالانہ اوسطاً 4,957 ڈالر خرچ کرتے ہیں جو کہ 38 ترقی یافتہ ممالک کی اوسط 1,262 ڈالر کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اورنگ آباد: بھارتی ریاست بہار میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والی 4 نابالغ لڑکیوں نے خودکشی کرلی۔بہار کے اورنگ آباد میں 4 لڑکیوں نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ضلع کے ہاس پورہ تھانہ علاقے کے ایک گائوں میں پیش آیا۔ جن 5 لڑکیوں نے اکٹھے خودکشی کی کوشش کی ان میں سے صرف ایک بچ پائی، تمام مرنے والی لڑکیاں مہادلت پس منظر سے تعلق رکھتی تھیں۔اگرچہ اہل خانہ نے معاملے کو دبانے کی کوشش کی اور تمام لاشوں کو جلا دیا تاہم ایک لڑکی بچ گئی جس سے کیس کا پتہ چلا۔ اطلاعات کے مطابق مہادلت برادری کی پانچ نابالغ لڑکیاں گاو ¿ں کے قریب ایک ندی اور تالاب کے پاس بیٹھی ہوئی تھیں، جہاں انہوں نے ایک...
    سٹی 42 : وزیردفاع خواجہ آصف نے ملک میں جاری دہشتگردی اور سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایوان   دہشت گردی کے خلاف یکجا ہو جائے۔ بلوچستان میں 2 روز کے دوران 177دہشت گردمارے گئے ہیں ۔سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کےخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیردفاع خواجہ آصف نے افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔ بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ پراکسیز موجودہیں۔سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ہلاک دہشت گردوں کی کوئی قوم پرست اور سیاسی وابستگی نہیں۔بلوچستان میں کاروباری نقصانات ریکورکرنےکیلئے تحریک چلائی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران سے 40...
    پارلیمنٹ میں جاری ہنگامہ آرائی کے دوران قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے ایک بار پھر اپنا خطاب شروع کیا، جس پر حکمراں جماعت کے اراکین نے دوبارہ سخت اعتراض کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی پارلیمنٹ میں ڈوکلام اور چینی دراندازی سے متعلق راہل گاندھی کے بیان پر زبردست ہنگامہ دیکھنے میں آیا، جس کے باعث ایوان کی کارروائی متاثر رہی۔ وقفے کے بعد جب لوک سبھا کی کارروائی دوبارہ شروع ہوئی تو اسپیکر کی کرسی پر جگدمبیکا پال موجود تھے، تاہم اپوزیشن اور حکمراں جماعت کے ارکان کے درمیان شور شرابہ بدستور جاری رہا۔ ایوان میں مسلسل ہنگامہ آرائی کے سبب کارروائی کو معمول کے مطابق چلانا ممکن نہ ہو سکا، جس کے بعد لوک سبھا کی کارروائی کل تک...
     وائس ایڈمرل فیصل امین افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ہیں، ایکس سی گارڈز مشقوں کےدوران مکالمہ، عملی سمندری مشقیں بھی ہوں گی، پاکستان نیوی کے تحت ایکس سی گارڈز 2026کےدوران میرین سیکٹر کو درپیش مشکلات پر بات ہوگی۔ وائس ایڈمرل فیصل امین کا کہنا تھا کہ مختلف سرکاری و نجی شعبوں کےاداروں کا جے ایم آئی سی سی پر اعتماد بڑھا ہے، محفوظ سمندر مستحکم پاکستان سی گارڈز مشقوں کا موضوع ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فشنگ انڈسٹری سےسالانہ اربوں ڈالر کا حصول ممکن ہے، گزشتہ ایک سال میں وزارت بحری امور نے بہتری کےلیے خاطرخواہ کام کیا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارا سمندر زہر آلود ہورہا ہے۔ انہوں کہا کہ آج سے 25 سال پہلے سمندر زیادہ صاف تھا۔ سندھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چین: ضرورت سے زائد کام کے دباؤ کے باعث 32 سالہ نوجوان پروگرامر گاؤ گوانگ اچانک انتقال کر گیا، جس نے ورک کلچر اور ذہنی دباؤ کے مسائل پر سوالات کو دوبارہ اجاگر کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گاؤ گوانگ کی وفات کے صرف آٹھ گھنٹے بعد بھی دفتر کی جانب سے اسے ایک فوری اور نیا کام سونپا گیا تھا، جس سے مقامی اور بین الاقوامی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔رپورٹس کے مطابق گاؤ گوانگ نومبر 2025ء میں اچانک انتقال کر گئے۔ ان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ جس دن گاؤ گوانگ کی موت ہوئی، صبح سویرے بیدار ہونے کے بعد انہوں نے بتایا کہ طبیعت ٹھیک محسوس نہیں ہو رہی لیکن...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گریمی ایوارڈز 2026 کے میزبان ٹریور نوح کے خلاف قانونی کارروائی کی دھمکی دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: گریمیز 2025: البم آف دی ایئر کا ایوارڈ کس کے حصے آیا؟ یہ تنازع اس وقت کھڑا ہوا جب ٹریور نوح نے ایوارڈ شو کے دوران جیفری ایپسٹین سے متعلق ایک مذاق میں ٹرمپ کا حوالہ دیا۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب ٹریور نوح نے گلوکارہ بلی آئیلش کو ان کے گانے وائلڈ فلاور پر ’سونگ آف دی ایئر‘ کا گریمی ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی۔ اس موقعے پر ٹریور نوح نے طنزیہ انداز میں کہا کہ یہ وہ گریمی ہے جس کی ہر فنکار خواہش رکھتا ہے، تقریباً اتنی ہی جتنی ٹرمپ کو گرین لینڈ...
    گورنر راج لگانے کی سازشیں ہو رہی ہیں، مجھے عدالتوں سے نااہل کرایا جائے گا،تمام قبائلی اضلاع میں جاکر اسلام آباد میں دھرنے پر رائے لوں گا،سوال یہ ہے دہشتگرد ہمارے گھروں تک پہنچے کیسے؟ میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے، 4 ارب نہیں متاثرین کیلئے 100 ارب دیں گے، پی ٹی آئی حکومت کو خراب کرنیکیلئے آپریشن کرتے ہیں،امن جرگہ سے خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پیر کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دعوت ملی ہے، ملاقات میں صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا، اس کے علاوہ تمام قبائلی اضلاع میں جاکر اسلام آباد میں دھرنے پر بھی رائے لوں گا۔ خیبرامن جرگہ...
    اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی روکنے کے ہائی کورٹ  کے حکم امتناع میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی۔ وکیل سی ڈی اے عامر لطیف گل نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں معرکہ حق کی یادگار بنے گی، اس لیے درخت کاٹے گئے۔ جسٹس خادم حسین سومرو  نے کہا کہ وکیل صاحب لندن میں پانچ سو سال پرانے درخت ابھی بھی موجود ہیں، آج وقت کی کمی کے باعث  اس کیس کو نہیں سن سکتے، درختوں کی کٹائی سے متعلق کتنے کیسز ہیں۔ وکیل نے جواب  دیا کہ درختوں کی کٹائی سے متعلق تین کیسز ہیں، جسٹس خادم حسین سومرو  نے کہا کہ وکیل صاحب کو اگلی تاریخ دے دیں تاکہ ان کیسوں کو تفصیل سے سن لیں۔...
    کمانڈر جے ایم آئی سی سی کیپٹن عاطف نے بتایا کہ پاکستان اہم بحری خطے میں موجود ہے، سمندر سے تیل و گیس کو بھی نکالا جا رہا ہے، ایران اسرائیل تنازع کے نتیجے میں بحری تجارت میں تشویش دیکھی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں بحری مشق سی گارڈ 2026ء کا آغاز ہوگیا، مشقیں 2 فروری سے 9 فروری تک جاری رہیں گی۔ کمانڈر جے ایم آئی سی سی کیپٹن عاطف نے مشقوں پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جے ایم آئی سی سی گہرے پانیوں میں کسی کی مدد پر رسپانس دیتی ہے، ہر سال 3 سے 4 فیصد سمندری تجارت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کمانڈر جے ایم آئی سی سی کیپٹن عاطف نے بتایا کہ پاکستان اہم...
    پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے تاہم پاکستان نے آئی سی سی کے بنگلادیش کے خلاف جانب دارانہ فیصلے پر احتجاجاً بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم بھارت کو پاکستان کے بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود سری لنکا لازمی جانا پڑے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم آئی سی سی پروٹوکول کے مطابق سری لنکا جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم سری لنکا جائے گی اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ضابطوں پر...
    مصدق ملک—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہمیں قدرت کے ساتھ ہونے والی دہشت گردی کو روکنا ہو گا۔اسلام آباد میں ورلڈ ویٹلینڈز ڈے کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ جنگلی حیات انسانی زندگی کے لیے بہت اہم ہے، ماحول کا تحفظ ہم سب کی ذمے داری ہے، محفوظ مستقبل کے لیے ہمیں آلودگی پر قابو پانا ہوگا، پانی بنیادی ضرورت ہے، دنیا بھر میں دیکھیں جہاں جہاں پانی ہے وہاں آبادی ہے۔انہوں نے کہا کہ قدرت سے ہمارا صدیوں کا رشتہ ہے، کسی پرانے گاؤں میں جائیں تو نظر آئے گا کہ کتنے ستارے ہیں، سائنس نے یہی بتایا ہے کہ اب تک جتنے سیارے اور گیلیکسیز ہیں یہ بے...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ (WBG) کے صدر اجے بنگا نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے عالمی بینک گروپ کے صدر کی حیثیت سے اجے بنگا کے پہلے سرکاری دورہ پاکستان پر ان کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ عالمی بینک گروپ کی طویل المدتی شراکت داری اور ملک کی ترقیاتی ترجیحات کے فروغ کے لیے اس کے عزم کو سراہا۔ وزیراعظم نے بالخصوص 10 سالہ عالمی بینک گروپ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (CPF) کے تحت تعاون کو قابل تحسین قرار دیا۔ وزیراعظم نے عالمی بینک گروپ کو مزید موثر ترقیاتی شراکت دار بنانے میں اجے بنگا کی قیادت کو بھی سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت پاکستان...
    حسن ابدال: صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا کا گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز حسن ابدال:صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا نے تاریخی اور مذہبی اہمیت کے حامل گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ کیا، جہاں ضلعی و تحصیل انتظامیہ اٹک کی جانب سے غیر معمولی، مثالی اور اعلیٰ سطح کے انتظامات کیے گئے تھے۔دورے کے موقع پر سکیورٹی، صفائی، ٹریفک مینجمنٹ، مہمانوں کے استقبال اور مجموعی نظم و ضبط کو ہر سطح پر قابلِ تعریف قرار دیا گیا۔اس اہم دورے کے دوران کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک، سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی، ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک...
    کراچی کے علاقے گارڈن میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی مشترکہ کارروائی کے دوران مبینہ مقابلے کے بعد بھتہ مافیا سے تعلق رکھنے والے تین ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی اتوار اور پیر کی درمیانی شب کشتی مسجد کے قریب کی گئی، جہاں ملزمان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فائرنگ کی۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار ملزمان کو فوری طور پر چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت 25 سالہ سید باسط حسین عرف شاہ رخ، 22 سالہ محمد طحہٰ عرف مایا اور 27 سالہ عبدالصمد کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق جمیل چھانگا، وصی...
    بیجنگ: چین میں ایک 32 سالہ شخص حد سے زیادہ کام کرنے کے باعث اچانک انتقال کر گیا، جبکہ موت کے آٹھ گھنٹے بعد بھی اسے دفتر کی جانب سے کام سے متعلق پیغام موصول ہوا۔ یہ واقعہ چینی سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کا باعث بن گیا ہے۔ گاؤ گوانگ ہوئی نامی شخص نومبر 2025 میں انتقال کر گیا۔ ان کی اہلیہ لی کے مطابق انتقال کے روز گاؤ نے صبح جلدی کام شروع کیا، حالانکہ وہ خود کو بیمار محسوس کر رہے تھے۔ کچھ ہی دیر بعد ان کی حالت بگڑ گئی اور اسپتال لے جاتے ہوئے وہ بے ہوش ہو گئے۔ اسپتال نے دوپہر کو تصدیق کی کہ گاؤ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے،...
    پاکستان نیوی نے ایکس سی گارڈز مشقوں کا آغاز کردیا ہے جو  9 فروری تک جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وائس ایڈمرل فیصل امین افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ہیں۔ ایکس سی گارڈز مشقوں کےدوران مکالمہ،عملی سمندری مشقیں بھی ہوں گی۔ پاکستان نیوی کے تحت ایکس سی گارڈز 2026کےدوران میرین سیکٹر کو درپیش مشکلات پر بات ہوگی۔ وائس ایڈمرل فیصل امین کا کہنا تھا کہ مختلف سرکاری و نجی شعبوں کےاداروں کا جے ایم آئی سی سی پر اعتماد بڑھا ہے۔ محفوظ سمندر مستحکم پاکستان سی گارڈز مشقوں کا موضوع ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فشنگ انڈسٹری سےسالانہ اربوں ڈالر کاحصول ممکن ہے۔ گزشتہ ایک سال میں وزارت بحری امور نے بہتری کےلیےخاطرخواہ کام کیا ہے۔ بدقسمتی سےہمارا سمندر زہر آلود ہورہاہے۔...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ حکومت کہیں بھاگ نہیں رہی، یہیں پر ہے،ویسے بھی بینک گارنٹی کی آخری تاریخ 30جون 2026 ہےعبوری حکومت تھی، وہ صاحب جلدی میں ہوں گے، انہوں نے تختی لگا دی ہو گی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈپلومیٹک انکلیو میں وزیراعلیٰ اور گورنر بلوچستان کیلئے مہمان خانے کی تعمیرکے معاملے پر سماعت ہوئی،جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل 2رکنی بنچ نے سماعت کی ۔  شاہ رخ اور گوری کی محبت کی وجہ میں بنی تھی‘  نیلم  کوٹھاری وکیل کنسٹرکیشن کمپنی نے کہاکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر اس کے شوہر اور دیور نے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے واقعے کو طبعی موت قرار دے کر خاموشی سے تدفین بھی کر دی تھی، تاہم حقیقت اس وقت سامنے آئی جب میت کو غسل دینے والی خاتون نے مقتولہ کے گلے پر تشدد کے واضح نشانات دیکھے اور اہلِ محلہ کو اطلاع دی۔اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شوہر اور اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی شواہد قتل کی جانب اشارہ کر رہے ہیں، تاہم واقعے کی مکمل تفصیل میڈیکل رپورٹ کے بعد ہی...
    خانپور ہزارہ(نیوز ڈیسک)ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا نے اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ خانپور ہزارہ کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور دیگر حکومتی ارکان بھی ان کے ہمراہ تھے، وفد نے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل آثارِ قدیمہ جولیاں کا دورہ کیا، اس موقع پر سیکرٹری محکمہ آرکیالوجی عبدالصمد، کمشنر ہزارہ اور دیگر انتظامی افسران نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران معزز مہمانوں کو ہزاروں سال قدیم بدھ مت تہذیب اور گندھارا ورثے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ یادگاری تحائف بھی پیش کیے گئے، وفد نے شاندار استقبال اور مہمان نوازی پر حکومتِ پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ ورلڈ بینک کے صدر اجے...
    اسلام ٹائمز: اگر ایران امریکی سازشوں اور بیرونی دباؤ کا مؤثر مقابلہ کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو اسکا اثر صرف خود ایران تک محدود نہیں رہے گا، بلکہ پورے مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کے توازن کو مستحکم کرے گا۔ مضبوط ایران خطے میں مزاحمت کی قوتوں کو ایک نئی توانائی فراہم کرے گا، جس سے فلسطین، لبنان، شام، یمن اور دیگر مظلوم قوموں کے حامیوں کو حوصلہ ملے گا کہ وہ اپنے حقوق اور آزادی کے لیے کھڑے رہیں۔ اس سے نہ صرف خطے میں سنی و شیعہ، عرب و غیر عرب عوام کے درمیان مزاحمتی محور مضبوط ہوگا بلکہ اسرائیل کے گریٹر اسرائیل کے منصوبے کو بھی سنگین نقصان پہنچے گا، جس کا مقصد تاریخی فلسطین پر مکمل...
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج سے وابستہ دہشت گردوں کی جانب سے کی جانے والی بزدلانہ اور انسانیت سوز کارروائیوں کی جمعیت اہلحدیث پاکستان شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان سینیٹرڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے  کہا کہ معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانا بدترین درندگی ہے جو کسی بھی مذہب، قوم یا نظریے سے تعلق نہیں رکھتی۔انہوں نے دہشت گردوں کے خلاف پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے بروقت، مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ محض چند گھنٹوں کے اندر 145 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانا فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور عزم کا واضح ثبوت ہے۔ ہندوستان کی پراکسی...
    اسلام آباد: ملک بھر میں آج سے پولیو کے خلاف قومی مہم کا باقاعدہ آغاز آج ہو گا، جس کا مقصد 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو اس موذی مرض سے محفوظ بنانا ہے۔ اس مہم کے دوران 4 لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے۔ حکام کے مطابق مہم کو مؤثر بنانے کے لیے سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ برسوں میں پاکستان نے پولیو کے خاتمے کی جدوجہد میں نمایاں پیش رفت کی ہے، تاہم وائرس کے مکمل خاتمے کے لیے والدین کا تعاون انتہائی ضروری ہے۔ قومی انسداد پولیو...
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبرپی کے سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ انہیںآج وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔ خیبرامن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ وفاق نے ماضی میں آئی ڈی پیز کے اربوں روپے ہڑپ کیے، میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے۔ 4 ارب نہیں متاثرین کے لیے 100 ارب روپے دیں گے۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ تمام قبائلی اضلاع جا کر اسلام آباد میں دھرنے پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ عجب اتفاق نہیں کہ جس دور میں دنیا خود کو ٹیکنالوجی، ترقی اور خوشحالی کے بلند ترین مقام پر کھڑا سمجھ رہی تھی، اسی دور میں ایک خاموش سی خبر بار بار سرخیوں میں آنے لگی کہ سونا تیزی کے ساتھ مہنگا ہو رہا ہے۔ بظاہر یہ خبر زیورات، شادیوں اور عام آدمی کی قوتِ خرید سے جڑی ہوئی محسوس ہوتی ہے، مگر حقیقت میں یہ محض بازار کی نہیں بلکہ تاریخ کے بدلتے ہوئے رُخ کی خبر ہے۔ دراصل مہنگا ہوتا ہوا سونا انسانیت کو خبردار کر رہا ہے کہ جس سودی اور ظالمانہ نظام پر معیشت، ریاست اور مستقبل کی عمارت کھڑی کی گئی تھی، وہ اندر سے کھوکھلا ہو چکا ہے، اور سرمایہ دارانہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی بینک کے صدر اجے بنگا دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم سمیت کئی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے صدر4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے، پاکستان میں معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بات چیت متوقع ہے۔بتایا گیا ہے کہ اجے بنگا کی وزیراعظم، نائب وزیراعظم، وزیر خزانہ، توانائی، اقتصادی امور حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں، انہیں معاشی اصلاحات، ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات سے آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اجے بنگا کے اس دورہ کے دوران عالمی بینک کے ساتھ 10سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر عمل درآمد میں اہم پیش رفت متوقع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم کی طرف سے دعوت ملی ہے، صوبے کے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا۔ خیبر میں امن جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق نے ماضی میں آئی ڈی پیز کے اربوں روپے ہڑپ کیے، میں نے 4 ارب مختص کیے تو وفاق مجھ پر کرپشن کے الزامات لگا رہا ہے‘ 4 ارب نہیں متاثرین کو 100 ارب روپے دیں گے، گورنر راج لگانے کی سازش ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام قبائلی اضلاع جاکر اسلام آباد میں دھرنے پر رائے لوں گا، مجھے عدالتوں سے نااہل کروایا جائے گا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-12 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو ان کے آبائی گاؤں کھڑی شریف میرپورمیں سپرد خاک کردیا گیا‘آزادریاست جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودہری 71 سال کی عمر میں کینسرجیسے موذی مرض سے لڑتے لڑتے بالآخر داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 25 اگست 2021 کو آزاد جموں و کشمیر کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ ان کا تعلق میرپور آزاد کشمیر سے تھا۔ انہوں نے قانون کی اعلیٰ تعلیم برطانیہ سے حاصل کی۔بیرسٹر سلطان محمود نے عملی سیاست کا آغاز 1983 میں کیا اور 1985 میں پہلی بار آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے،وہ 9 مرتبہ اسمبلی کے رکن منتخب...
    پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ٹیم ورلڈ کپ کے لیے جا رہی ہے اور جو بھی فیصلہ بورڈ کرے گا ہم وہی کریں گے۔ آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ حکومت کا ہے۔ کپتان نے کہا کہ یہ پچز 200 رنز والی نہیں تھیں لیکن ہماری بیٹنگ نے بہترین پرفارمنس دی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سری لنکا میں مختلف پچز ہو سکتی ہیں، لیکن ٹیم کے پاس اچھا موقع ہے۔ مزید پڑھیں بابراعظم پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول...
    نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک کے صدر اجے بنگا 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے جس دوران وہ اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بات چیت متوقع ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ورلڈ بینک کے صدر اور ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے ایگزیکٹیو بورڈ کے ممبر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بینک کے صدر اجے بنگا 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے جس دوران وہ اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بات...
    کراچی: پاکستان کی معروف میزبان اور اداکارہ ندا یاسر نے 30 جنوری 2026 کو اپنی 52 ویں سالگرہ منائی اور اس موقع پر ایک رِیل انسٹاگرام پر شیئر کی جس نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا۔ ندا یاسر نے اس موقع پر سفید جیکٹ، سیاہ پتلون اور سفید ٹی شرٹ پہن رکھی تھی۔ کچھ لوگوں نے نیک خواہشات بھی بھیجیں لیکن بہت سے صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ بہت سے لوگوں نے ندا یاسر سے گزارش کی کہ وہ عمر کے مطابق برتاؤ اختیار کریں اور سوشل میڈیا ٹرینڈز کی نقل نہ کریں۔ ایک صارف نے ندا یاسر کی ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بڑی تو آپ کافی ہوگئی ہیں...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد لاہور میں ٹرانسپورٹرز نے خود ساختہ طور پر کرایوں میں اضافہ کردیا۔ مسافر بسوں کے کرایوں میں پچاس روپے سے ایک سو پچاس روپےتک کا اضافہ کیاگیاہے،لاہورسے راولپنڈی کا کرایہ 1600 سے بڑھا کر سے 1750کردیا گیا،ڈیڑھ سو روپےاضافے کےساتھ لاہورسےرحیم یارخان کے 1900 روپےوصول کیےجارہے ہیں،لاہور سے گوجرانوالہ کا کرایہ بھی بڑھ گیا۔ مسافروں کاکہنا تھا کرائے بڑھنے سے مشکلات بڑھ جاتی ہیں ،روز مرہ کی اشیا بھی مہنگی ہوجاتی ہیں، شہریوں نےمطالبہ کیا ہےکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کرکےعوام کی ریلیف دیا جائے خیال رہےکہ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 253 روپے 17 پیسے برقرار رکھی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی...
    صدر ورلڈ بینک اجے پال سنگھ بنگا 4 روزہ اہم دورے پر پاکستان میں موجود ہیں، جنہون نے پاکستان میں کئی سرکاری اور ثقافتی مقامات کا دورہ کیا ہے، ان کا دورہ یکم فروری کو شروع ہوا اور وہ 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ورلڈ بینک پاکستان میں 10 سال میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کرے گا، وزیراعظم اس دوران وہ وزیراعظم، نائب وزیراعظم، وزیر خزانہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے، جبکہ اقتصادی اصلاحات، ترقیاتی تعاون اور علاقائی منصوبوں پر بھی بات چیت متوقع ہے۔ دورے کے سلسلے میں اتوار کے ورز اجے بنگا نے گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں مذہبی رسومات ادا کیں، جہاں انہیں سکھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:عالمی بینک کے صدر اجے پال سنگھ بانگا 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ان کے دورے کے دوران وہ خوشاب میں اپنے آبائی گھر اور گوردوارہ سری پنجہ صاحب بھی جائیں گے۔رپورٹس کے مطابق اجے پال سنگھ بانگا چار فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے اور اس دوران وہ وزیراعظم میاں شہباز شریف سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔اجے پال سنگھ بانگا نے وفد کے ہمراہ گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ کیا، جہاں ان کا استقبال وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا، ڈی پی او اور ڈی سی نے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مذہبی رسومات ادا کیں اور سکھ برادری کی جانب سے انہیں سروپا پیش کیا گیا۔...
    آج رات 'سنو مون' کا خوبصورت نظارہ کیا جاسکے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چاند فروری کی پہلی تاریخ کو پہلے زیادہ روشن اور بڑا نظر آئے گا، جسے 'سنو مون' کا نام دیا گیا ہے۔اس حوالے سے امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے اطلاع دی ہے کہ چاند یکم فروری بروز اتوار شام 5:09 بجے پوری آب و تاب کے ساتھ روشن ہوگا۔یہ غروب آفتاب کے قریب مشرقی افق پر کم ہوتے ہوئے مکمل دکھائی دے گا اور اس دوران اس کا رنگ نارنجی دکھائی دے گا۔ناسا کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 31 فروری کی رات سے شروع ہونے والا یہ 'سنو مون' 2 فروری تک دیکھا جاسکے گا
    عالمی بینک کے صدر اجے پال سنگھ بانگا 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر خوشاب میں اپنے آبائی گھر اور گردوارہ بھی جائیں گے۔ عالمی بینک کے صدر چار فروری تک پاکستان قیام کریں گے اور پاکستان میں قیام کے دوران وزیراعظم میاں شہباز شریف سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ورڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بانگا  نے وفد کے ہمراہ گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ کیا، وزیراقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا ڈی پی اواور ڈی سی نے اجے پال سنگھ بانگا کا استقبال کیا۔ اجے بانگا نے پنجہ صاحب میں مذہبی رسومات ادا کیں، سکھ برادری کی جانب سے اجے پال سنگھ بانگا کو سروپا پیش...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی بینک کے صدر اجے بنگا دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم سمیت کئی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے صدر چار فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے، پاکستان میں معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازعے پر بات چیت متوقع ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اجے بنگا کی وزیراعظم، نائب وزیراعظم، وزیر خزانہ، توانائی، اقتصادی امور حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں، انہیں معاشی اصلاحات، ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات سے آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اجے بنگا کے اس دورہ کے دوران عالمی بینک کے ساتھ دس سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر عمل درآمد میں اہم پیش رفت...
    فائل فوٹو ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وہ 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران اجے بنگا اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے، جس میں وزیراعظم، ڈپٹی وزیراعظم، وزیر خزانہ، وزیر توانائی اور اقتصادی امور کے حکام شامل ہیں۔ ملاقاتوں میں معاشی اصلاحات اور بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بھی بات چیت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق اجے بنگا کو پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات اور ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات سے آگاہ کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ عالمی بینک کے ساتھ 10 سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک پر عملدرآمد میں پیشرفت بھی متوقع ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمی بینک اس فریم ورک کے...
    فائل فوٹو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی ریاست کی خود مختاری اور قومی سلامتی پر کھلی جارحیت ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ معصوم شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنانا کھلی بربریت ہے۔وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ دہشت گردی پاکستانی قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی اور شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔  اتوار کو خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ بلا رہا ہوں: سہیل آفریدیخیبر پختون خوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ اتوار کو 2 بجے پورے خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ جمرود فٹ بال اسٹیڈیم میں بلا رہا ہوں۔ ان...
    31 کروڑ تنازع پر اغوائ، دانش متین کیس میں ڈی آئی جی ٹریفک ،پولیس، بااثر شخصیات زیرِ تفتیش پولیس افسران سے رابطوں کے بعد دانش متین کو واپس کراچی لا کر دفتر کے قریب چھوڑ دیا گیا، ذرائع ( رپورٹ: افتخار چوہدری) ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کا بلڈر کے اغوا میں ملوث ہونے کا انکشاف۔ حیدرآباد میں جھوٹے کیس کے معاملے میں سخت کارروائی کے امکانات تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس میں اعلیٰ سطح کی تبدیلیاں جاری ہیں، جہاں ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سید پیر محمد شاہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، ان کی جگہ ڈی آئی جی مظہر نواز شیخ کو تعینات کیا گیا ہے، جو اب...
     ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے صدر اجے بنگا 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے جس دوران وہ اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بات چیت متوقع ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اجے بنگا کی وزیراعظم شہباز شریف، ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے علاوہ توانائی و اقتصادی امور کے حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا کو پاکستان کی معاشی اصلاحات اور ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات سے آگاہ کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی عالمی بینک...
    پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن میں ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 268 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گا۔
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے لٹر اضافہ کر دیا ہے۔ اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 268 روپے 38 پیسے لٹر مقرر کی گئی ہے۔ پٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے لٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔  دوسری جانب ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے کلو مہنگی کر دی گئی۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 75 روپے 21 پیسے مہنگا ہو گیا۔ ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2667 روپے 40 پیسے مقرر کر دی گئی۔ ایل پی جی کی کلو نئی قیمت 226 روپے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آٹا محض ایک خوراک نہیں بلکہ ہمارے معاشرے میں زندگی کی بنیادی علامت ہے، وہ شے جس کے گرد غریب کی پوری معیشت، امید اور بقا گھومتی ہے۔ جب روٹی مہنگی ہو جائے تو یہ صرف قیمتوں کا مسئلہ نہیں رہتا بلکہ ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد کا رشتہ ٹوٹنے لگتا ہے۔ آج ملک بھر میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اسی ٹوٹتے ہوئے اعتماد کی گواہی دے رہی ہیں۔ ایک طرف حکومتی بیانات میں مہنگائی میں کمی کے دعوے سنائی دیتے ہیں، تو دوسری طرف عام آدمی کے چولہے ٹھنڈے پڑتے جا رہے ہیں۔ سوال یہ نہیں کہ آٹا مہنگا کیوں ہوا، اصل سوال یہ ہے کہ ریاست اپنے کمزور شہریوں کے ساتھ کہاں کھڑی ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ ایران جنگ شروع کرنے والا نہیں ہے لیکن جنگ شروع ہو جانے کی صورت میں جنگ کا حتمی نتیجہ ایران طے کرے گا جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیچھے ہٹ جانے کا امکان بھی پایا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ معروف عرب تجزیہ کار اور اخبار رای الیوم کے چیف ایڈیٹر عبدالباری عطوان نے اپنے تازہ ترین کالم میں ایران کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فوجی دھمکیوں کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے لکھا: "امریکہ کی یہ تمام فوجی سرگرمیاں اور دھمکیاں دراصل اس کی نفسیاتی جنگ کا حصہ ہے تاکہ دباو ڈال کر تہران کو مذاکرات کی میز پر واپس آ جانے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم فروری سے اگلے 15 روز کے لیے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد فی لیٹر نئی قیمت ڈیزل کی نئی قیمت 268 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے جبکہ اس سے پہلے 257 روپے 8 پیسے تھی۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کرتے ہوئے صارفین کو ڈیزل کی مد میں اضافی بوجھ ڈال دیا ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈیزل فی لیٹر 11 روپے 30 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 268 روپے 38 پیسے مقرر ہو گئی ہے۔ دوسری جانب پیٹرول بدستور 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر میں دستیاب رہے گا۔حکام کے مطابق نئی قیمتوں کا نفاذ آج رات 12 بجے سے ہو جائے گا۔ ویب ڈیسک فاروق اعظم صدیقی
    مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے بری خبر، ایل پی جی گیس مہنگی کر دی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آ گئی ہے، ایل پی جی گیس مہنگی کر دی گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے لیے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 37 پیسے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 75 روپے 71 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فروری کے لیے گھریلو...
    پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی نے اپنے وزن میں نمایاں کمی کی وجہ بیان کرتے ہوئے ایک غیر متوقع بات کہہ دی۔ حالیہ سماعت کے موقع پر صحافیوں سے مختصر گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ جیل میں فراہم کیا جانے والا کھانا نہ صرف صاف ستھرا بلکہ صحت کے اصولوں کے مطابق بھی ہوتا ہے، جس کا مثبت اثر ان کی صحت پر پڑا۔ عدالتی کارروائی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جب ایک رپورٹر نے ان کے وزن کم ہونے سے متعلق سوال کیا تو ڈکی بھائی نے جواب دیا کہ جیل کا کھانا کافی صحت بخش ہوتا ہے، حتیٰ کہ مذاقاً یہ بھی کہا کہ وزن گھٹانے کے خواہش مند...
    عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکار جیکی چین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا گانا تیار کرلیا ہے جسے ان کے انتقال کے بعد منظرِ عام پر لایا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات انہوں نے بیجنگ میں اپنی نئی ڈرامہ فلم Unexpected Family کے پریمیئر کے موقع پر کہی، جہاں انہوں نے اس گانے کو دنیا کے لیے اپنا آخری پیغام قرار دیا۔ جیکی چین کا کہنا تھا کہ حالیہ برسوں میں قریبی دوستوں اور عزیزوں کی وفات نے انہیں زندگی پر نئے انداز سے غور کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ ان تجربات کے بعد انہیں یہ احساس ہوا کہ انسان کو اپنے جذبات اور خیالات کو مؤخر کرنے کے بجائے بروقت...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے جہاں انہیں فتنہ الہندوستان کے حالیہ دہشت گرد حملوں اور سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کے بعد وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کور ہیڈ کواٹرز کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد حملوں اور سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور کورکمانڈر بلوچستان  بھی شریک تھے۔ وزیر داخلہ نے سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الہندوستان کے خلاف بروقت  اور موثر کارروائی  کو سراہا۔ مزید پڑھیں بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے متعدد حملے ناکام، فورسز کی کارروائیوں میں 67 دہشتگرد ہلاک وزیر داخلہ  نے دہشتگرد حملوں میں شہید ہونے والے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 37 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر 75 روپے 21 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق فروری کے لیے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 2667 روپے 40 پیسے مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ جنوری میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 2592 روپے 19 پیسے تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق  فروری کے لیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 226 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ جنوری میں ایل پی جی فی کلو 219 روپے 67 پیسے میں دستیاب تھی۔قیمتوں میں اضافے سے صارفین کو مزید مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ ویب ڈیسک...
    عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکار جیکی چین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا خصوصی گانا ریکارڈ کر لیا ہے جو ان کے انتقال کے بعد ریلیز کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات جیکی چین نے بیجنگ میں اپنی نئی ڈرامہ فلم Unexpected Family کے پریمیئر کے دوران کہی، جہاں انہوں نے اس گانے کو اپنی زندگی کا آخری پیغام قرار دیا۔ جیکی چین نے بتایا کہ گزشتہ برسوں میں قریبی دوستوں اور عزیزوں کی وفات نے انہیں زندگی اور وقت کی قدر پر نئے انداز سے غور کرنے پر مجبور کیا۔ ان تجربات کے بعد انہیں احساس ہوا کہ جذبات اور خیالات کو مؤخر کرنے کے بجائے فوراً ظاہر کرنا چاہیے۔ اداکار...
    صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے،نماز جنازہ کل آبائی گائوں میں ادا کی جائے گی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کر گئے، عمر 71 برس تھی۔صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی نمازِ جنازہ کل اتوار 3 بجے آبائی گاں چیچیاں، میرپور میں ادا کی جائے گی،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی مضبوط اور مثر آواز تھے۔ ،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 9 اگست 1955 کو چیچیاں میرپور آزاد کشمیر میں پیدا ہوئے،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے لنکنز...
    بسنت کے موقع پر پتنگوں پر تصاویر چھاپنے اور گانوں پر پابندی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقررکردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس کو 2 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کرکے کاز لسٹ جاری کردی۔ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی شیخ امتیاز کی درخواست پرجسٹس ملک اویس خالد کیس کی سماعت کریں گے،عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیارکیاہے کہ پتنگ کے تہوار پر کسی بھی لیڈر کی تصویر پتنگ پر چھاپنے پر پابندی عائد کی گئی ،گانوں پربھی پابندی عائد کی گئی جن میں ’’نک دا کوکا ‘‘بھی شامل ہے ،جو فحش گانا ہے نہ کوئی سیاسی...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں امن کو درپیش خطرات کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں پرخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست بیرونی سرپرستی میں سرگرم دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف پوری قوت اور یکجہتی کے ساتھ کارروائی جاری رکھے گی۔ ایوانِ صدر کے میڈیا وِنگ کے مطابق صدرِ مملکت نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے متعدد مقامات پر کی گئی دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنانے پر افواجِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔ کینیا میں خاتون  نے  درخت کو گلے لگانے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا  صدرِ...
    وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار علی شاہ—فائل فوٹو وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں  وزیرِ اعظم سے بات کر کے سکھر سفاری ٹرین کے اخراجات کم کرانے کی کوشش کریں گے۔وزیرِثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار شاہ نے کراچی کینٹ اسٹیشن پر میڈیا ٹاک کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سندھ کےکلچر ٹورازم کے فروغ کے لیے یہ سب سے بہترین اقدام کیا گیا ہے یہ سفاری ٹرین کراچی سے سکھر جائے گی۔سفاری ٹرین کے حوالے سے انہوں بتایا ہے کہ موسمِ گرما کی تعطیلات میں سیاحوں کو اس ٹرین کے ذریعے گورکھ ہل اسٹیشن لے جائیں گے۔ حمیرا اصغر...
    افغانستان میں طالبان رجیم کے زیرِ انتظام صحت کا نظام شدید بحران کا شکار ہو چکا ہے، جس پر عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ طالبان حکومت کی ناقص حکمرانی اور انتہا پسند پالیسیوں کے باعث افغان عوام بنیادی طبی سہولیات سے محروم ہوتے جا رہے ہیں، جبکہ صحت کا بنیادی ڈھانچہ تقریباً مفلوج ہو چکا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی تازہ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے تحت تقریباً 1 کروڑ 44 لاکھ افغان شہری بنیادی علاج معالجے کی سہولیات تک رسائی سے محروم ہیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2025 کے دوران 422 سے زائد اسپتال اور کلینکس بند ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں 30 لاکھ سے...
    لاہور (نوائے وقت رپورٹ، نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے لاہور کے علاقے بھاٹی چوک، داتا دربار کے قریب پیش آنے والے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والی 24 سالہ خاتون اور ان کی 10 ماہ کی بیٹی کے اہلِ خانہ سے حکومت پنجاب دلی معذرت خواہ ہے۔ انہوں نے دونوں مرحومین کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایسا سانحہ ہے جو ہرگز پیش نہیں آنا چاہیے تھا۔ عظمٰی بخاری نے تسلیم کیا کہ ابتدائی طور پر متعلقہ اداروں کی جانب سے فراہم کردہ غلط معلومات کی بنیاد پر ایک ویڈیو...
    اسلام ٹائمز: امریکی پالیسی ساز زیادہ تر اس مفروضے پر عمل کر رہے ہیں کہ بالآخر بڑی جنگ امریکی سرزمین تک پہنچے گی، چاہے وہ براہِ راست تصادم کے ذریعے ہو یا نظامی خلل کے ذریعے۔ توانائی کی حفاظت بقائے باہمی کے لیے لازمی شرط بن جاتی ہے۔ ٹرمپ کا تاریخی دفاعی بجٹ بڑھانے کا اقدام جو تقریباً دو ٹریلین ڈالر کے قریب ہے، اسی سوچ کے عین مطابق ہے۔ یہ اس یقین کی عکاسی کرتا ہے کہ امریکہ کو توانائی تک رسائی کو ابھی محفوظ بنانا ہوگا، تاکہ بعد میں طویل تصادم کو برقرار رکھا جاسکے۔ اس کا بنیادی مقصد چین اور روس ہیں۔ تحریر: ڈاکٹر صابر ابو مریم سیکرٹری جنرل فلسطین فائونڈیشن پاکستان امریکہ کے دبائو اور تمام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-27 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-01-4 بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین جتنا بھی ترقی کر لے وہ کسی بھی مرحلے پر دوسرے ممالک کے لیے کبھی خطرہ نہیں بنے گا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے یہ بات بیجنگ میں برطانوی وزیرِاعظم کیئر سٹارمر سے ملاقات کے دوران کہی۔ ان کا چین کی پرامن ترقی سے وابستگی پر زور دیتے ہوئے کہنا تھا کہ چین نے نہ کبھی کسی جنگ کا آغاز کیا ہے اور نہ ہی کسی غیر ملکی سرزمین کے ایک انچ پر قبضہ کیا ہے‘ چین برطانوی شہریوں کو یکطرفہ طور پر ویزا فری سہولت فراہم کرنے پر فعال طور پر غور کرنے کے لیے تیار...
    گل پلازہ جاں بحق 40 افراد کی شناخت کے امکانات ختم ہوگئے۔ گل پلازہ اینٹوں کا ڈھانچا نہیں رہا، وہ راکھ کا ڈھیر ہے جس کی چنگاریوں سے سوال نکل رہے ہیں، چیختے ہوئے، چنگھاڑتے ہوئے۔ 40 انسان جو پگھل گئے، جن کی شناخت کے امکانات ختم ہوگئے۔ یہ وہ جملہ یا سرکاری بیانیہ جو ماں کی امید کو، باپ کے انتظارکو اور بچوں کے مستقبل کو دفن کردیتا ہے۔ گل پلازہ جلتا رہا، دھوئیں نے راستے نگل لیے، سیڑھیاں بے وفا ہوگئیں، اندر موجود لوگ شاید آخری سانس تک کسی معجزے کے منتظر رہے مگر نظام ابھی راستے میں تھا۔ ورثا جو احتجاج کر رہے ہیں، جس میں نعرے نہیں آنسو ہیں، دل کی دھڑکن ہے، سندھ کابینہ نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:اگر آپ سمجھتے ہیں کہ صحت صرف مہنگی دواؤں اور سخت ڈائٹس سے ملتی ہے تو ذرا رکئے! ماہرینِ غذائیت کے مطابق صرف ایک چمچ تخمِ بالنگا یا چیا سیڈز آپ کے جسم میں وہ کام کر سکتا ہے جو بعض اوقات لمبے علاج بھی نہیں کر پاتے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ ننھے بیج آج کل سپر فوڈز کی دنیا میں غیر معمولی شہرت حاصل کر چکے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ دونوں بیج دیکھنے میں بے حد سادہ ہیں مگر پانی میں ڈلتے ہی اپنا روپ بدل لیتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق بیسل سیڈز اور چیا سیڈز پانی میں بھگونے پر کئی گنا پھول جاتے ہیں، جس سے پیٹ بھرنے کا احساس ہوتا ہے اور...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا آفیشل گانا جاری کر دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جمعہ کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل گانا “فیل دی تھرل” جاری کیا، جو ٹورنامنٹ کے جوش و خروش اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے عالمی جنون کی بھرپور عکاسی کرتا ہے۔ یہ گانا معروف بھارتی موسیقار اور گلوکار انی رودھ روی چندر نے کمپوز اور گایا ہے اور اسے دنیا بھر میں باضابطہ طور پر ریلیز کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیک ہوگیا۔مبینہ آڈیو میسج میں گزشتہ روزکے دھرنے میں ممبران پارلیمنٹ کی عدم شرکت کا ملبہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پرڈال دیا اور مبینہ آڈیو میسج میں کہا کہ سہیل آفریدی نے اڈیالہ جاتےہی کہا کہ ورکرزنہیں بلکہ ممبران قومی،صوبائی اسمبلی کوکال دی، سہیل آفریدی کا ویڈیو کلپ موجود ہےجو یہاں شیئر کیاگیا ہے۔ اپنےحلقوں میں چلےگئے، سہیل آفریدی نےخیبرپختونخوا ہاؤس میں ایک رات قبل میٹنگ کی، آپ رات میٹنگ میں ہی بتادیتے کہ اڈیالہ دھرنا دینا ہے۔مبینہ آڈیو میسج کے مطابق کسی ممبراسمبلی کے پاس ہیلی کاپٹریا جہازنہیں کہ وہ فوری پہنچ جائے جو ارکان قریب تھے وہ پہنچ گئے، آج سپریم کورٹ کے...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارت اور سری لنکا کی میزبانی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کا آرفیشل گانا جاری کردیا ہے۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کا آفیشل گانا فیل دا تھرل (Feel the Thrill ) بھارتی گلوکار انیرودھ روی چندرنے گایا اور کمپوز کیا ہے۔ آئی سی سی نے بتایا کہ ٹی20 ورلڈ کپ کا یہ آفیشل گانا گلوبل شائقین کے لیے ٹورنامنٹ کا “سونک ہارٹ بیٹ” ہے جو ٹی20 کرکٹ کے جوش، جذبے اور ڈرامے کو ظاہر کرتا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ گانے کا مقصد شائقین کو جوڑنا اور کھیل کی عکاسی کرنا ہے۔ آئی سی سی کے سی ای او سنجوگ گپتا نے کہا کہ آئی سی سی کے بڑے ایونٹس عالمی ثقافتی...
    تُرک صدر سے اپنی ایک ملاقات میں سید عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ خطے کے تمام ممالک، ایران کے داخلی معاملات سے متعلق، مغربی-صیہونی میڈیا کے جانبدارانہ اور یکطرفہ پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" اس وقت اعلیٰ تُرک حکام سے مشاورت کے لئے انقرہ میں موجود ہیں۔ جہاں انہوں نے آج سہ پہر کو تُرک صدر "رجب طیب اردگان" سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں مختلف شعبوں میں ایران-ترکیہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک نے اپنے روابط مزید مستحکم و وسیع کرنے کا عزم کیا۔ سید عباس عراقچی نے ترکیہ کے اس موقف کو سراہا جس میں وہ ایران کی خودمختاری کی حمایت اور...
    وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان بالکل صحت مند ہیں، پی ٹی آئی کے سارے کارڈز ناکام ہوگئے ہیں، اس لیے یہ اب عمران خان کی صحت کو لے کر ہمدردی کارڈ کھیل رہی ہے، ان کو اب این آر او نہیں ملے گا۔ یہ بھی پڑھیں: آنکھ کا مسئلہ یا کچھ اور؟ عمران خان کو پمز اسپتال لانے کے بعد کیا کچھ ہوتا رہا؟ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان کو پمز اسپتال لائے جانے میں چھپانے والی بات کوئی نہیں ہے، نہ یہ بات چھپی رہ سکتی ہے، مسئلہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی کبھی مثبت نہیں ہوسکتی، کبھی کہتی ہے کہ عمران خان...
    مظاہرین کا کہنا تھا کہ منریگا دیہی ہندوستان کیلئے محض ایک اسکیم نہیں بلکہ روزگار کی آئینی ضمانت تھی، جسے دانستہ طور پر کمزور کیا جا رہا ہے اور اس کا براہِ راست اثر غریب اور مزدور طبقے پر پڑرہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قومی دیہی روزگار گارنٹی منصوبہ "منریگا" میں تبدیلیوں کے خلاف کانگریس نے جمعہ کو راجدھانی دہلی میں زوردار احتجاج کیا۔ "منریگا بچاؤ سنگرام" کے تحت کانگریس کے سینیئر رہنماؤں اور کارکنوں نے مارچ نکالا اور اس منصوبے میں کی جا رہی تبدیلیوں کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں تختیاں اٹھا رکھی تھیں جن پر حکومت کے خلاف نعرے درج تھے اور مطالبہ کیا گیا کہ "منریگا" کے ڈھانچے اور اس کے بنیادی مقصد کو کمزور...