عالمی بینک کے صدر اجے پال سنگھ بانگا 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کے صدر خوشاب میں اپنے آبائی گھر اور گردوارہ بھی جائیں گے۔

عالمی بینک کے صدر چار فروری تک پاکستان قیام کریں گے اور پاکستان میں قیام کے دوران وزیراعظم میاں شہباز شریف سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ورڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بانگا  نے وفد کے ہمراہ گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ
کیا، وزیراقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا ڈی پی اواور ڈی سی نے اجے پال سنگھ بانگا کا استقبال کیا۔

اجے بانگا نے پنجہ صاحب میں مذہبی رسومات ادا کیں، سکھ برادری کی جانب سے اجے پال سنگھ بانگا کو سروپا پیش کیا گیا، سکھ وفد کی آمد کی موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: عالمی بینک کے صدر

پڑھیں:

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

 عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار 800 روپے سستا ہوگیا، جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 636 روپے ہوگئی، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار 543 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 73 ہزار 487 روپے مقرر کی گئی ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 18 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 96 ڈالر پر آگیا۔ 

متعلقہ مضامین

  • پاکستان کا موقف اور خطے میں امن کا تقاضا
  • سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ
  • ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس
  • پاکستان کے لیے بڑی معاشی خوشخبری، عالمی ادارے نے کریڈٹ ریٹنگ 7 سال کی بلند ترین سطح پر قرار دیدی
  • امریکا کی 250 ویں سالگرہ 5 روزہ نمائش، آزادی کے تصور پر پاکستانی آرٹسٹس کے فن پارے توجہ کا مرکز
  • اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مرکزی بینک کے ذخائر 17.25 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے
  • پی سی بی نے 27 -2026 کے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کا اعلان کردیا، ورلڈ کپ تیاریوں پر توجہ مرکوز
  • یو اے ای ویزا آن ارائیول کی نئی شرائط اور فیس جاری
  • موبائل کال اور انٹرنیٹ پیکجز مہنگے، صارفین پر نیا مالی بوجھ
  • سونے کی قیمت میں نمایاں کمی