2026-07-24@16:23:09 GMT
تلاش کی گنتی: 15002

«حال کو»:

(نئی خبر)
    ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان عالمی ڈیجیٹل شراکت داری اور جدید ٹیکنالوجیز میں نمایاں  کردار ادا کر رہا ہے۔ پاکستان نے کویت میں پانچویں جنرل اسمبلی کے دوران 'ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او)' کی صدارت سنبھال لی۔ اس اجلاس میں 16 رکن ممالک کے سینئر حکام ایشیا، افریقہ اور یورپ سے شریک ہوئے۔ وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام  شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی سطح پر ڈیجیٹل تعاون، سائبر سیکیورٹی اور مصنوعی ذہانت کو فروغ دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈی سی او ایک عالمی فورم ہے جو ممبر ممالک میں ڈیجیٹل معیشت، انفراسٹرکچر اور ڈیٹا گورننس کو فروغ دیتا ہے، ڈی سی او  میں  پاکستان کی قیادت عالمی ڈیجیٹل پالیسی میں...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ اور ایرانی وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق زیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فیدان نے علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے گفتگو کے دوران قریبی رابطے اور ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ علاوہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقی سے رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور بات چیت و سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیا۔ دریں اثناء وزیر خارجہ سینیٹر محمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں نیا صوبہ بنانے کا مطالبہ سندھ کی عوام میں نفرتیں بڑھانے کی سازش ہے ،آئینی طور پر نئے صوبے بنانے کے لئے متعلقہ صوبائی اسمبلی سے دو تھائی اکثریت سے قرارداد کی منظوری لازمی ہوتی ہے۔ جب تک پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی کے ایوان میں اکثریت میں ہے تب تک سندھ میں نیا صوبہ کبھی نہیں بنے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز سیکریٹریٹ حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر عاجز دھامرا، ایم این اے پیر آفتاب شاہ، علی محمد سہتو، صدرپیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان شکیل میمن سمیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)ملک میں رمضان المبارک 1447ھ کے چاند کی پیدائش 17 فروری کو شام 5بج کر 1نٹ پر ہو گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق18فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، 18 فروری کی شام ملک کے بیشتر حصوں میں مطلع صاف یا جزوی ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں چاند دیکھنے کا آخری وقت شام 7 بج کر 24 منٹ ہے جبکہ پنجاب میں چاند دیکھنے کا وقت شام 7 بج کر 8 منٹ تک ہو گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں چاند دیکھنے کا آخری وقت 7 بج کر 47 منٹ مقرر کیا گیا ہے جبکہ خیبر پختون خوا میں چاند دیکھنے کا وقت شام 7...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ کے شہرہات یائی کے اسکول میں فائرنگ سے 2افراد شدید زخمی ہو گئے۔حکام نے بتایا کہ مسلح نوجوان نے اسکول میں گھس کر گولیاں برسائیں اور متعدد طلبہ کو یرغمال بنا لیا جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسکول کا محاصرہ کیا اور فائرنگ کے تبادلے کے بعد حملہ آور کو گرفتار کر کے تمام یرغمالیوں کو باحفاظت بازیاب کروا لیا۔ پولیس نے بتایا کہ بدھ کے روز جنوبی تھائی لینڈ کے ضلع ہاٹ یائی کے ایک اسکول پر فائرنگ کرنے والے بندوق بردار کو حراست میں لے لیا گیا اور یرغمال بنائے گئے تمام افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔واقعے کے بعد اسکول کو بند کر دیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گور نرسندھ کامران خان ٹیسوری نے ‘‘میڈ اِن پاکستان کانفرنس اینڈ ایوارڈز’’ سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی جب بیرونِ ملک اپنی مصنوعات پر ‘‘میڈ اِن پاکستان’’ دیکھتے ہیں تو فخر اور خوشی محسوس کرتے ہیں، ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ عالمی معیار اور اعلیٰ کوالٹی کو اپنی پہچان بنائیں گے، پاکستان کی 65 فیصد آبادی نوجوانوں اور 50 فیصد خواتین پر مشتمل ہے، یہ ہمارے لیے سنہری موقع ہے، گورنر سندھ نے کہاکہ وہ وقت دور نہیں جب پاکستان عالمی برآمدات میں مزید نمایاں مقام حاصل کرے گا، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں جب ہم معرکہ? حق جیت سکتے ہیں تو معرکہ? ترقی بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-6 چارسدہ (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ قومی سطح پر پالیسی سازی کے لیے پارلیمنٹ کی سیکیورٹی کمیٹی کو فعال کیا جائے اور فیصلے بند کمروں کے بجائے ایوان میں ہونے چاہئیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے الزام عائد کیا کہ موجودہ حکومت دھاندلی کے نتیجے میں وجود میں آئی جس سے عوام کا اعتماد مجروح ہوا، جبکہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کے حوالے سے صوبائی حکومت بے اختیار ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے زور دیا کہ ملکی استحکام کے لیے شفاف انتخابات اور حقیقی جمہوری عمل ناگزیر ہے، پاکستان کو اپنی قومی سوچ کے مطابق آزادانہ فیصلے کرنے چاہئیں کیونکہ چند...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رفقاء کی ملاقات کا دن ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 رفقاء کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی جس میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس کے نام شامل ہیں۔ اِسی طرح ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، مشرف آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اظہر غزوانی کے نام بھی ملاقاتیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں فرینڈ آف کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد رپورٹ عدالت عظمیٰ میں پیش کر دی۔ عدالت عظمیٰنے سلمان صفدر کو عمران خان سے ملاقات کے لیے فرینڈ آف کورٹ مقرر کیا تھا، گزشتہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (نمائندہ خصوصی ) بنگلادیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر کے ترجمان شفیق العالم نے کہا ہے کہ ڈاکٹر یونس آئندہ حکومتی یا سیاسی نظام کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ڈھاکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر کے ترجمان شفیق العالم نے ہونے والے انتخابات کو ملک کے لیے اہم قرار دیا، اور کہا کہ آج ہونے والے انتخابات ملک کی آئندہ سمت کا تعین کریں گے، جس میں 9 لاکھ سیکورٹی اہلکار الیکشن ڈیوٹی دیں گے۔ایک سوال کے جواب میں ترجمان شفیق العالم نے کہا کہ ڈاکٹر یونس آئندہ حکومتی یا سیاسی نظام کا حصہ نہیں بنیں گے، ڈاکٹر یونس آئندہ اپنا سوشل ورک کریں گے۔ نمائندہ خصوصی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (نمائندہ خصوصی )بنگلا دیش دنیا کے گنجان آباد ممالک میں شامل ہے، جہاں فی مربع کلومیٹر 1366 افراد رہتے ہیں، دارالحکومت ڈھاکا، جہاں 3 کروڑ 70 لاکھ سے زاید افراد رہتے ہیں، انتخابات کے نتائج پر اہم اثر ڈالے گا، ملک کی اکثریت مسلمان ہے، جو آبادی کا 90 فیصد سے زیادہ ہیں جبکہ ہندو تقریباً 8 فیصد اور دیگر مذاہب باقی آبادی پر مشتمل ہیں۔ نمائندہ خصوصی سیف اللہ
    اسلام دین فطرت، مکمل ضابطہ حیات اور اپنے بندے سے ستر پیار کرنے والی ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے رب العالمین کا پسندیدہ دین جو اللہ رب العزت نے اپنے محبوب خاتم النبیین حضرت محمد مجتبیﷺ کے ذریعے ہمیں عطا کیا۔ اسلام میں 5 سے 10 فیصد عبادات (حقوق اللہ) اور 90 سے 95 فیصد تک معاملات (حقوق العباد) ہیں۔ میرے مرشد و مربی پیر طریقت رہبر شریعت ولی ابن ولی شیخ المفسرین و المحدثین حضرت مولانا حمداللہ جان ڈاگئی باباجیؒ فرماتے تھے کہ خالق کو پانے اور خالق تک پہنچنے کا زینہ خدمت خلق ہے اسی فکر کی ترجمانی کرتے ہوئے اپنی زندگی میں انھوں نے دارالحمد ویلفیئر ٹرسٹ قائم کیا جو تاحال خدمت خلق میں اپنا کردار...
    پشاور: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلاک کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، رمضان المبارک کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ 18 فروری کو ہوگا۔ اسلام آباد، لاہور ،کراچی اور کوئٹہ میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوں گے، وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
    اجلاس میں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا اور مطالبہ کیا کہ واپڈا سمیت تمام منافع بخش اداروں کی نجکاری کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ 1993 سے فرید شدہ ہاؤس رینٹ بحال کر کے موجودہ مہنگائی کے ریٹ کے مطابق ہاؤس رینٹ مقرر کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ وحدت ایمپلائیز ونگ پاکستان کی مرکزی کونسل کا اجلاس زیر صدارت صدارت مرکزی صدر سلیم عباس صدیقی آن لائن منعقد ہوا، جس میں مرکزی کونسل کے اراکین عبداللہ بلوچ، طاہر حسین نیر، آغا حسن، راجہ علمدار حسین شریک ہوئے اور صوبائی صدر سندھ کاشف نقوی، صوبائی صدر شمالی پنجاب آصف ریاض، صوبائی صدر جنوبی پنجاب سید رضوان کاظمی، صوبائی صدر کے پی کے جنوبی سید نثار کاظمی،...
    چارسدہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وفاق اور خیبر پختونخوا کے مابین ورکنگ ریلیشن قائم ہونا چاہیے، اس سے حکومت اور عوام کے مسائل حل ہوتے ہیں، کوئی صوبہ وفاق کی مدد کے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ جمیعت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی وحدت اور اطمینان کے لیے ملک میں فوری انتخابات کیے جائیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وفاق اور خیبر پختونخوا کے مابین ورکنگ ریلیشن قائم ہونا چاہیے، اس سے حکومت اور عوام کے مسائل حل ہوتے ہیں، کوئی صوبہ وفاق کی مدد کے بغیر عوام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلاک کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے، رمضان المبارک کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا فیصلہ 18 فروری کو ہوگا۔اسلام آباد، لاہور ،کراچی اور کوئٹہ میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوں گے، وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
    علامتی فوٹو سینئر سیکیورٹی افسر نے کہا ہے کہ پاکستان میں فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان کے خاتمے کیلئے قوم کو متحد ہونا پڑے گا۔ احساس محرومی کے نعرے کی آڑ میں دہشت گردی کرنے والے دہشت گردوں کو بلوچستان کی عوام پہچان چکی ہے۔لاہور میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیکیورٹی افسر نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندر تمام اسپانسرڈ دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ بیرونی اور اندرونی سازشی عناصر کیخلاف سخت کارروائیاں ناگزیر ہیں۔سینئر سیکیورٹی افسر کا کہنا تھا کہ فتنہ الہندوستان بلوچ عوام اور بلوچستان کی ترقی کا دشمن ہے۔ احساس محرومی کے نعرے کی آڑ میں دہشت گردی کرنیوالے دہشت گردوں کو بلوچستان کی عوام پہچان چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ...
    خیبر پختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفاتر میں براہ راست ملاقات پر پابندی عائد کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: تعلیمی نظام کو 4 دہائیاں دینے والی خیبرپختونخوا کی پہلی خاتون وائس چانسلر نورجہاں اس حوالے سے باقاعدہ مراسلہ جاری کرتے ہوئے تمام یونیورسٹیوں کو ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنانے کی تاکید کی گئی ہے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم کے جاری کردہ خط کے مطابق ہر شعبے میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے گا جو طالبات کے مسائل اور شکایات سنیں گی اور ان کے ازالے کے لیے متعلقہ حکام سے رابطہ کریں گی۔ مراسلے میں مزید ہدایت کی گئی ہے کہ تمام جامعات سال میں کم...
    جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نہ امن لاسکتی ہے اور نہ ہی معاشی استحکام۔  پارلیمنٹ پر عوام کو اعتماد نہیں رہا، حکومت بھیک مانگ کر گزارا کرتی ہے۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وفاق اور خیبر پختونخوا کے درمیان ورکنگ ریلیشن قائم ہونا چاہیے۔ سیاست پارٹیاں کرتی ہیں حکومت عوام کے مسائل حل کرتی ہے۔  مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کوئی صوبہ وفاق کی مدد کے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتا، سہیل آفریدی اور وزیر اعظم کی ملاقات 3 ماہ قبل ہونی چاہیے تھی۔  جے یو آئی کے سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) میڈیا نمائندگان سے ملاقات کے دوران ایک اہم سیکیورٹی عہدیدار نے ملک کی داخلی و خارجی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے لیے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا۔ عہدیدار کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سیکیورٹی فورسز، فوج، پولیس یا ایف سی کی نہیں بلکہ یہ پوری قوم کی مشترکہ جنگ ہے، جس میں ہر شہری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہشت گردی کے خلاف کامیابی نیشنل ایکشن پلان پر مکمل اور مؤثر عمل درآمد سے مشروط ہے۔ ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو شکست دیدی سیکیورٹی...
    اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان سے کل رفقاء سے ملاقات کا دن ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 رفقاء کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی جس میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس کے نام شامل ہیں۔ اِسی طرح ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، مشرف آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اظہر غزوانی کے نام بھی ملاقاتیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔
    تھائی لینڈ کے ایک اسکول میں نوجوان لڑکے نے داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کردی اور طالبہ سمیت متعدد افراد کو یرغمال بنالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ تھائی لینڈ کے جنوبی ضلع ہٹ یائی میں پیش آیا تھا۔ جہاں اسکول فائرنگ سے گونج اُٹھا تھا۔ پولیس نے اطلاع ملتے ہی اسکول کا گھیراؤ کرلیا اور فوری سرچ آپریشن شروع کیا گیا جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے بقول اسکول میں موجود تمام طلبا اور عملہ محفوظ ہیں جنھیں ملزم سے بحفاظت بازیاب کرالیا گیا تھا۔ ابتدائی اطلاعات میں کہا گیا تھا کہ ملزم ہلاک ہوگیا تاہم بعد میں تھائی لینڈ کے سینٹرل انویسٹی گیشن بیورو نے وضاحت کی کہ ملزم کو گولی لگنے کے بعد قابو کر لیا گیا تھا۔ پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: نیپرا نے گھریلو صارفین پر بھی 300یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے فکسڈ چارجز عائد کردیے۔نیپرا فیصلے کے مطابق ماہانہ 300 یونٹ تک کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز عائد کئے گئے ہیں، ماہانہ 100 یونٹ استعمال کے پروٹیکٹڈ صارفین پر 200 روپے فکسڈ چارجز عائد کئے گئے۔ماہانہ 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین پر 300 روپے ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کر دیئے گئے۔نیپرا فیصلے کے مطابق 100 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 275 روپے، ماہانہ 200 یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 300 روپے فکسڈ چارجز عائد کئے گئے ہیں۔ماہانہ 300 یونٹ تک استعمال کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر 350 روپے فکسڈ چارجز عائد کئے گئے ہں، ماہانہ...
      اسلام آباد:(دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی سے کل رفقاء سے ملاقات کا دن ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 6 رفقاء کے ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی جس میں کراچی سے امتیاز شیخ، لاہور سے اویس یونس کے نام شامل ہیں۔ اِسی طرح ایم پی اے عبدالسلام آفریدی، مشرف آفریدی، فضل حکیم یوسفزئی اور اظہر غزوانی کے نام بھی ملاقاتیوں میں شامل کیے گئے ہیں۔
    وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ کے 47 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق حقائق چھپانا آئین اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے واضح کیا کہ عمران خان کو ڈاکٹرز اور اہل خانہ تک رسائی نہ دینا آئین اور قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے اور اگر انہیں آنکھ کا آپریشن کرنا پڑے تو یہ جیل میں غیر انسانی سلوک کے مترادف ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن مواد پھیلانے کا الزام، سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت عمران خان کے مینڈیٹ سے بنی ہے اور ان کے ساتھ...
      لاہور:( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ 2026 پنجاب میں یوتھ کا سال ہے ، صوبائی حکومت خواتین کو با اختیار بنا رہی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں کھیلتا پنجاب پنک گیمز کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے، خواتین ہرمیدان میں کامیابی کےجھنڈے گاڑھ رہی ہیں، عورت جنگ بھی لڑ سکتی ہے، جہاز بھی اڑا سکتی ہے، سیاستدان بھی بن سکتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پنجاب میں اتنا ٹیلنٹ موجود ہےکہ یہ میدان چھوٹا پڑ گیا ہے، حکومت کھیلوں کے میدان آباد کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، 2026کو نوجوانوں کا سال قراردیا گیا ہے، لاہوریوں نے بسنت کے تین...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال میں نقصانات کے اثرات سے تحفظ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر وفاقی حکومت سے 3 مارچ تک جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے بھی پیش رفت رپورٹ طلب کی ہے۔ کم عمر بچے اکبر خان شنواری کی والد کے ذریعے دائر درخواست پر تحریری حکم جاری کیا گیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے دو صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا۔ عدالت نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی، پی ٹی اے اور پیمرا کو پیرا وائز کمنٹس جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق سوشل میڈیا ریگولیشن، مانیٹرنگ اور پیکا کی حالیہ ترامیم پر عمل...
    خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے سخت سوالات کرنے والی ایک طالبہ کی ویڈیو گزشتہ دنوں وائرل ہوئی تھی۔ طالبہ کے سوال کے بعد سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کررہا تھا کہ صوبائی حکومت نے اس لڑکی کے والد کو سرکاری ملازمت سے نکال دیا ہے۔ انٹرنیٹ پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن وائرل ہوا جس میں کہا گیا کہ محکمہ تعلیم کے ایک ملازم کو بغیر اطلاع غیر حاضری اور انکوائری کا جواب نہ دینے پر برطرف کردیا گیا۔ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب 3 فروری کو وزیراعلیٰ اور طالبہ کے درمیان ہونے والی گفتگو کے بعد ایک خط سوشل میڈیا پر پھیلایا گیا جس پر 4 فروری کی تاریخ درج تھی اور دعویٰ کیا گیا کہ...
    کراچی: رواں برس ماہِ صیام کا چاند آئندہ بدھ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کے چاند کی پیدائش پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 17 فروری 2026 کو شام 5 بج کر 01 منٹ پر ہوگی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں اگلے دن یعنی 18 فروری کو موسم جزوی ابر آلود یا صاف رہنے کی توقع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 29 شعبان 1447 ہجری کو رمضان کے چاند کو دیکھنے کے امکانات روشن ہیں، تاہم یہ دیکھنا ضروری ہوگا کہ فلکی حالات اور موسم کی صورت حال کس حد تک سازگار رہتی ہے۔ مختلف علاقوں میں چاند دیکھنے کے آخری اوقات بھی محکمہ موسمیات کی...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ پنک گیمز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کی بیٹیاں ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکتی ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ سال 2026 کو پنجاب میں نوجوانوں کا سال قرار دیا جا رہا ہے اور نوجوانوں کی رہنمائی کے لیے ایک خصوصی پورٹل بھی لانچ کر دیا گیا ہے۔ تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ خواتین کبڈی، کرکٹ، فٹبال، ہاکی، نیٹ بال، سوئمنگ، رننگ، ایتھلیٹکس، شطرنج، کراٹے، بیڈمنٹن، رگبی، باسکٹ بال، سائیکلنگ اور ٹگ آف وار سمیت ہر کھیل میں حصہ لے سکتی ہیں اور کامیابی حاصل کر سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عورت نہ صرف کھیلوں...
    ویب ڈیسک : گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی ہم خیال گروپ کے رہنماؤں نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق گورنر جلال حسین، سابق وزیراعلیٰ حاجی گلبر، سابق قائد حزب اختلاف شفیع، اور سابق وزرا فتح اللہ، شمس اللہ حق، حاجی شاہ بیگ اور دلشاد بانو نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس کے علاوہ خان اکبر خان، مولانا سلطان رئیس اور ایمان شاہ بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو گئے۔ پولیس میں احتساب کے نئے دور کا آغاز ،وزیر اعلیٰ نے ’’مریم کا انصاف پروجیکٹ ‘‘لا نچ کر دیا پریس کانفرنس استحکام پاکستان پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی رہائش گاہ پر منعقد...
    قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر نے قانون سازی کا عمل شروع کر دیا جب کہ اپوزیشن رکن اقبال آفریدی مسلسل کورم پورا نہ ہونے کے حوالے آواز اٹھاتے رہے۔ اسپیکر نے کہا کہ ایک بار کورم کی نشاندہی ہوچکی اور گنتی بھی ہوچکی ہے، اسپیکر کی طرف سے اقبال آفریدی کو مائیک پر کورم کی نشاندہی کرنے کی اجازت دینے سے گریز کیا گیا۔ جے یو آئی بھی قانون سازی کی مخالفت کر رہی ہے۔ ایوان میں اس وقت 66 ارکان موجود ہیں، جبکہ کورم کے لیے 86 ارکان کی موجودگی ضروری ہے۔ اپوزیشن رکن اقبال آفریدی احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ کر گئے۔ قانون سازی کے دوران بغیر کورم صرف 8 منٹ میں 6 قوانین منظور کیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: گزشتہ برس خلیجی ممالک سے پاکستانیوں کی واپسی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں، جس کے مطابق ایک سال کے دوران ساڑھے 38 ہزار پاکستانی مختلف خلیجی ممالک سے ڈی پورٹ ہوئے۔نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق سب سے زیادہ پاکستانی سعودی عرب سے واپس آئے، تعداد 27 ہزار 692 رہی، جبکہ متحدہ عرب امارات سے 6 ہزار 794، عمان سے 2 ہزار 537 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ اسی طرح بحرین سے 786، قطر سے 644 اور کویت سے 163 پاکستانی واپس آئے۔وزارتِ سمندر پار پاکستانی کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والوں میں مختلف وجوہات شامل ہیں، جن میں مقدمات میں مفرور 6 ہزار 939، غیر قانونی داخلے یا...
    وزیرِ دفاع خواجہ آصف---فائل فوٹو وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر نے پاک فوج پر الزامات لگانے کی کوشش کی ہے، پاک فوج اپنے خون سے حلف کی تائید کر رہی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں انہوں نے پوائنٹ آف آرڈر پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کے بیان کو غیر ذمے دارانہ قرار دیتے ہوئے اس پر سخت ردِعمل دیا ہے۔خواجہ آصف نے کہا کہ گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ پاکستان کی فوج 4 ضلعوں کی فوج ہے، اس قسم کے بیان کی ان سے توقع نہیں تھی، اس طرح کا غیر ذمے دارانہ بیان دینا مناسب نہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ہر ذی شعور انسان جانتا ہے کہ پاکستان کی فوج...
    اسلام آباد:گزشتہ برس کن خلیجی ممالک نے کتنے پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا، اس حوالے سے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت سمندر پار پاکستانی نے تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں ، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران ساڑھے 38ہزار پاکستانیوں کو خلیجی ممالک سے ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال سعودی عرب سے سب سے زیادہ 27ہزار 692پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے جب کہ یو اے ای (متحدہ عرب امارات) سے 6ہزار 794،عمان سے 2ہزار 537پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ۔ اسی طرح بحرین سے 786،قطر سے 644اور کویت سے 163پاکستانی ڈی پورٹ ہوئے ۔ علاوہ ازیں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق کیس میں 3مارچ تک وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا،سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام سے متعلق پیشرفت رپورٹ بھی طلب کرلی گئی،جسٹس ارباب محمد طاہر نے 2صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا، وزارت آئی ٹی، پی ٹی اے اور پیمرا کو پیروائز کمنٹس جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا ریگولیشن، مانیٹرنگ اور پیکا کی حالیہ ترامیم پر عملدرآمد رپورٹ دیں،کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر ریگولیٹری فریم ورک سے متعلق جواب دیں،بچوں کی عمر کے جائزہ کے میکنزم کے...
    سولر پینلز صارفین کے بعد حکومت کی عام صارفین کو بھی جھٹکا دینے کی تیاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا کی سماعت مکمل ہو گئی، فیصلہ اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن حکام کے مطابق فیصلے کے بعد انڈسٹری کا ٹیرف 4 روپے 4 پیسے کم ہو جائے گا، جبکہ پہلی بار بلنگ سائیکل میں صنعت پر عائد 101 ارب روپے کی کراس سبسڈی صفر ہو جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس وقت صنعتی سیکٹر گھریلو صارفین کو 101 ارب روپے کی کراس سبسڈی دے رہا ہے، کمرشل صارفین 90 ارب روپے...
    ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور بلڈنگ انسپکٹر کاشف کے درمیان ہم آہنگی ،غیرمعیاری تعمیرات کو تحفظ اللہ والا ٹاؤن کے ڈی اے ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی رہائشی پلاٹ R1138 پر دکانیں تعمیر ضلع کورنگی میں تعمیراتی قوانین کی مسلسل خلاف ورزیاں ایک منظم طریقے سے جاری ہیں، جہاں متعلقہ محکموں کے کارکنان اور عہدیداروں کی جانب سے ان غیرقانونی سرگرمیوں پر خاموشی یا معاونت کے شواہد ملے ہیں۔محلے کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ متعدد جگہوں پر بغیر منظوری کے منزل در منزل عمارتیں کھڑی کی جا رہی ہیں، جن میں سے بیشتر میں بنیادی سہولیات جیسے کہ مناسب راستہ، پارکنگ اور آگ سے بچاؤ کے انتظامات تک موجود نہیں ہیں۔جرأت سروے ٹیم سے بات کرتے ہوئے اللہ والا ٹاؤن میں واقع...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال سے پیدا ہونے والے نقصانات کے تحفظ کے حوالے سے وفاقی حکومت سے تفصیلی جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے یہ حکم 3 مارچ 2026 تک جواب جمع کرانے کے لیے دیا ہے۔ یہ کارروائی اکبر خان شنواری کی والد کی درخواست پر ہوئی، جس میں کم عمر بچوں کے آن لائن تحفظ کے اقدامات اور ریگولیٹری فریم ورک کے بارے میں معلومات طلب کی گئی تھیں۔ عدالت نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ مزید پڑھیں: کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دینے والی 8ویں کی طالبہ کون؟ حکم نامے میں عدالت نے...
    گجرات کے گاندھی نگر میں عدالت نے صحافی روی نائر کو ایڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے ایک سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ سنایا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ نائر نے سوشل میڈیا پر شائع شدہ ٹوئٹس اور آن لائن آرٹیکل میں کمپنی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والی بے بنیاد باتیں کیں، جو جائز تنقید سے آگے تھیں۔ مزید پڑھیں: ہتک عزت کیس: برطانوی عدالت نے عادل راجا پر مزید جرمانہ عائد کردیا عدالت نے کہا کہ نائر کی پوسٹس نے ایڈانی گروپ کے خلاف بے بنیاد اور حوالے کے بغیر الزامات لگائے، جس میں بدعنوانی، حکومتی اداروں کا غلط استعمال اور ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی جیسے...
    افغان طالبان رجیم کی ہٹ دھرمی اور نااہلی  نے افغانستان کو شدید داخلی اور خارجی بحران میں دھکیل دیا۔ عالمی جریدہ نے پاکستان کے افغان سرحدی بندش کے فیصلے کو سیکیورٹی کے نقطہ نظر سے بہترین حکمت عملی اور جائز اقدام قرار دے دیا۔  عالمی جریدے یوریشیا ریویو کے مطابق پاکستان کیلئے افغانستان کیساتھ سرحدی انتظام محض کسٹمز یا تجارت کا معاملہ نہیں بلکہ بقا و سلامتی کا مسئلہ ہے، افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا جس میں سکیورٹی اہلکار اورعام شہری شہید ہوئے۔ امریکی جریدے کے مطابق پاکستان کی جانب سے افغان سرحدی راستوں کو بند کرنا اپنے شہریوں کے تحفظ کیلئے ایک بہترین فیصلہ ہے، پاکستان کا موقف ہے کہ کابل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے میں...
    بھارتی اقلیتوں پر انتہاپسند ہندوؤں کے وحشیانہ مظالم پرمذہبی آزادی کا عالمی امریکی ادارہ بھی بول اٹھا۔ آرایس ایس کے ہندوتوا نظریہ پرقائم مودی حکومت میں اقلیتوں پر وحشیانہ مظالم کی تمام حدیں پار ہوگئیں،  بی جے پی کی انتہا پسند حکومت اپنا اقتدار قائم رکھنے کیلئے ہندوتوا کو ایک سیاسی بیانیے کے طور پر استعمال کرنے پر کاربند ہے۔ بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اورمسیحیوں پر ہجوم کے تشدد اورعبادت گاہوں پرحملے معمول بن چکے ہیں۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے مطابق موجودہ سال کی ابتداء سے ہی بھارتی مسیحیوں پر حملوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، خصوصاً جب اوڑیسہ میں پادری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ مذہب کی جبری...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت میں مذہبی اقلیتوں پر انتہا پسند ہندوؤں کے وحشیانہ مظالم پر مذہبی آزادی سے متعلق عالمی امریکی ادارہ بھی بول اٹھا ہے۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے اپنی تازہ رپورٹ میں آر ایس ایس کے ہندوتوا نظریے پر قائم مودی حکومت کو اقلیتوں کے خلاف منظم جبر کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بی جے پی کی انتہا پسند حکومت اپنے اقتدار کو برقرار رکھنے کے لیے ہندوتوا کو ایک سیاسی بیانیے کے طور پر استعمال کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور مسیحیوں کے خلاف ہجوم کے تشدد اور عبادت گاہوں پر حملے معمول بنتے جا رہے ہیں۔ امریکی کمیشن نے...
     راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب میں جاری عالمی دفاعی نمائش کے دوران سعودیہ اور پاکستان کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا پاکستانی اور سعودی عرب کی دفاعی کمپنیوں کے درمیان ایم او یوز پر دستخط کئے گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق پاک سعودیہ کمپنیاں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دفاعی تعلقات کو فروغ دی گی ادھر  پاکستان ایئر فورس کی ٹیم سعودی عرب میں عالمی دفاعی نمائش 2026 ء میں حصہ لے رہی ہے۔ اس موقع پر پی اے ایف جدید JF-17 تھنڈر بلاک-III ملٹی رول فائٹر جیٹ اور معروف سپر مشاق بیسک ٹرینر طیارے کو پیش کیا پی اے ایف کی شرکت پاکستان کو ہوا بازی اور دفاعی حل کے شعبے میں ایک ابھرتا ہوا...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ حکومت نے پاور سیکٹر میں ایسی تاریخی اور جرات مندانہ اصلاحات کی ہیں جن کی نہ صرف عالمی مالیاتی ادارے بلکہ دنیا بھر کے ماہرین تعریف کر رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملک میں پیدا ہونے والی تقریباً 20 فیصد بجلی مہنگے درآمدی ایندھن سے بنتی ہے تاہم حکومت کی موثر پالیسیوں کے باعث اس انحصار میں نمایاں کمی لائی جا رہی ہے۔ منگل کو سینٹ کے اجلاس میں نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی پر اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا کہ حکومت نے سب سے پہلے آزاد بجلی پیدا کرنے والے اداروں (آئی پی پیز) کے...
    کوئٹہ میں نوجوان خواتین فٹبالرز کے لیے ایک تاریخی اور حوصلہ افزا موقع سامنے آیا ہے جہاں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی کوچز کی زیر نگرانی خصوصی فٹبال ٹریننگ سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: مارشل آرٹ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی کوئٹہ کی باہمت خواتین یہ تربیتی کیمپ قیوم پاپا اسٹیڈیم میں منعقد کیا گیا جس میں کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی نوجوان خواتین اور مرد کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ اکیڈمی میں شریک ایک نوجوان فٹبالر نے وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ 6 ماہ سے فٹبال کھیل رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں بچپن میں فٹبال کی شوقین نہیں تھی لیکن جب میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(آن لائن)چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر آج نیوکلئیر فلیش پوائنٹ بن چکا ہے ،کشمیریوں کا حق ہے کہ وہ اپنی مرضی سے اپنا راستہ چنیں۔اسلام آباد میں یکجہتی کشمیر کے حوالے سے انسٹیٹیوٹ آف ریجنل اسٹیڈیز کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب میں مشعال ملک نے کہا کہ کشمیریوں کے تمام لیڈر تہاڑ جیل میں قید ہے ۔کشمیر کا ہر خاندان کرب سے گزر رہا ہے ۔کئی سالوں سے میں اور میری بیٹی یاسین ملک سے نہیں ملے۔ میرے لیے کشمیر صرف ایک تھیوری نہیں بلکہ ایک ذہنی مسئلہ بن گیا ہے ۔ میری بیٹی باپ کے زندہ ہونے کے باوجود یتیموں جیسی زندگی گزار رہی ۔مشعال...
    معروف پاکستانی گلوکارہ ومیزبان عکاشہ گل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک لائیو پروگرام کے دوران اپنی ماضی کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں۔  عکاشہ گل ایک معروف پاکستانی ٹیلی وژن میزبان، گلوکارہ اور اداکارہ ہیں، انہوں نے مستیاں، خبرناک، شہرنامہ اور شو ٹائم ود رمیز راجہ جیسے مقبول ٹی وی شوز کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ اس کے علاوہ وہ اس وقت نجی ٹی وی کے پنجابی پوڈکاسٹ کی میزبانی کر رہی ہیں، جہاں وہ پنجابی پس منظر سے تعلق رکھنے والے مہمانوں کے انٹرویوز کرتی ہیں۔ گلوکارہ کے یوٹیوب چینل پر 114 ہزار سبسکرائبرز ہیں، جہاں وہ اپنے گانے اور منی وی لاگز اپ لوڈ کرتی ہیں۔ عکاشہ گل کو خاص طور...
    کراچی: سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ایف آئی اے اور متروکہ وقف املاک بورڈ نے اسلام آباد کے آرام باغ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی ملکیت 1 ارب روپے مالیت کی عمارت صارم برنی ویلفئیر ٹرسٹ سے واپس حاصل کر لی۔ ذرائع کے مطابق ای ٹی پی بی کے زیر انتظام مذکورہ عمارت کافی عرصے سے ٹرسٹ کے غیر قانونی تسلط میں تھی، جس کا استعمال مبینہ طور پر غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے کیا جا رہا تھا۔ عمارت میں صارم برنی کی طرف سے کم عمر بچوں کی مبینہ اسمگلنگ کے الزامات بھی سامنے آئے ہیں، جس کے باعث وہ اس وقت جیل میں موجود ہیں۔ عمارت کو قبضے میں لینے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کی گئی تو اس کو نہیں مانوں گا، سیاست شریف لوگوں کا کام نہیں رہا اور مجھے کہا جاتا ہے مولانا صاحب آپ شریف آدمی ہیں آپ کیوں سیاست کر رہے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ جیل بہت معمولی چیز ہے اور پھانسی بہت معمولی چیز ہے، اس سے آگے کوئی چیز ہو تو قبول کریں گے، ہمارا مؤقف بہت واضح ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 2018 اور 2024 کے انتخابات میں طاقتور حلقوں کی مداخلت سے حکومتیں بنیں۔ حکمران جان لیں کہ فارم 47 سے اقتدار پر براجماں ہوکر عوام کے دل نہیں جیتے جاسکتے۔ جماعت اسلامی ملک میں بہتری کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرے گی۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان سے آئین کی بالادستی کے معاملے پر تعاون کریں گے ، کسی کو کندھا فراہم کیا جائے گا نہ اتحاد کا حصہ بنیں گے۔جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے منصورہ میں ہونے والے اجلاس سے اختتامی خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ بلوچستان کے حالات انتہائی پریشان کن ہیں۔ حکمران ایسی پالیسیاں تشکیل...
    چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے رواں سال کے لیے صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کا نصاب جاری کر دیا ہے۔ رواں سال صدقہ فطر اور فدیۂ صوم کم ازکم 300 روپے فی کس مقرر کیا گیا ہے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بتایا کہ گندم کے آٹے کے حساب سے 300 روپے، جو کے حساب سے 1100 روپے صدقہ فطر اور فدیۂ صوم ادا کیا جائے۔ اسی طرح کھجور کے حساب سے 1600 روپے، کشمش کے حساب سے 3800 روپے، منقیٰ کے حساب سے 5400 روپے اور سرکاری آٹے کے حساب سے 200 روپے صدقہ فطر اور فدیۂ صوم ادا کیا جائے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا کہ صدقہ فطر ہر غلام،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اور نیپرا کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،نیٹ میٹرنگ کا خاتمہ عوام دشمن فیصلہ ہے۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ نیٹ میٹرنگ واضح معاشی دہشت گردی ہے، حکومت نے عوام کو دھوکا دیا ہے۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میںکہی۔ان کا کہنا تھا عوام سے سستی بجلی کا حق چھیننا گیاہے، صارفین کو اپنی ضرورت کی بجلی مہنگے ٹیرف پر خریدنی پڑے گی، پاور سیکٹر میں حکومت کی تمام پالیسیاں ناکام ہوچکی ہیں، اور اب اس کا سارا بوجھ عوام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ہم حکومت اور...
    پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر مشال یوسفزئی کی جانب سے کورم کی نشاندہی پر ارکان برہم ہوگئے۔سینیٹ اجلاس کے دوران مشال یوسفزئی نے کورم کی نشاندہی کی، اس موقع پر سینیٹر ثمینہ ممتاز اور پی ٹی آئی کی خاتون سینیٹر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔اجلاس میں کورم کی نشاندہی کے بعد گھنٹیاں بجائی گئیں، جس کے بعد لابیز میں موجود ارکان ایوان میں آگئے، جس کے بعد کورم پورا ہوگیا۔
    وفاقی وزیر بجلی و توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر پر بجلی فی یونٹ پانچ، چھ روپے میں بن رہی ہے۔ 27 روپے پر نیٹ میٹرنگ کو دینا کیا باقی صارفین کے ساتھ انصاف ہے؟ سینیٹ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نیشنل گرڈ پر 3 کروڑ 35 لاکھ بجلی صارفین ہیں، ان میں سے 4 لاکھ 66 ہزار نیٹ میٹرنگ پر ہیں۔ اویس لغاری نے کہا کہ ریگولیٹر نے کانٹریکٹ کی ایک بھی شق کو واپس نہیں لیا جو صارف کے ساتھ کیا گیا، کسی صارف سے 20 سال کا کانٹریکٹ نہیں ہوا، کانٹریکٹ 7 سال کا تھا۔ نیٹ میٹرنگ اور بلنگ کا فرق کانٹریکٹ میں نہیں تھا۔ ان کا کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن: گزشتہ دنوں برطانیہ کے ایک مشہور و معروف میوزیم سے 129 سالہ پرانا تاریخی ہار چوری کر لیا گیا تھا، جہاں پولیس چور کو پکڑنے میں تاحال نا کام رہی ہے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں برطانیہ میں ویسٹ یارکشائر کے ٹاو¿ن ڈیوزبری کے ہال سے 129 سالہ پرانا تاریخی میئرل ہار چوری کر لیا گیا تھا۔ اعلیٰ حکام کے مطابق کونسل لیڈر کیرول پیٹسن نے چوری پر کہا کہ وہ اس واقعے پر شدید صدمے میں ہیں، چوری شدہ سونے اور چاندی کے یہ میئرل ہار 1897ءسے ڈیوزبری کی علامت ہے۔ کونسل لیڈر کا مزید کہنا ہے کہ مقامی کونسل اور پولیس مل کر ہاروں کے چور کو تلاش کر کے گرفتار کرنے...
    سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ علما انبیا کے وارث ہیں، منبر رسول پر علمائے کرام کے علاوہ کوئی کھڑا نہیں ہوسکتا، مسند سیاست پر بھی علما کے علاوہ کوئی مستحق نہیں ہوسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کی گئی تو اس کو نہیں مانوں گا، سیاست شریف لوگوں کا کام نہیں رہا اور مجھے کہا جاتا ہے مولانا صاحب آپ شریف آدمی ہیں آپ کیوں سیاست کر رہے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب...
    اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کہ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کی گئی تو اس کو نہیں مانوں گا، سیاست شریف لوگوں کا کام نہیں رہا اور مجھے کہا جاتا ہے مولانا صاحب آپ شریف آدمی ہیں آپ کیوں سیاست کر رہے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ جیل بہت معمولی چیز ہے اور پھانسی بہت معمولی چیز ہے، اس سے آگے کوئی چیز ہو تو قبول کریں گے، ہمارا مؤقف بہت واضح ہے اور ایسی...
    اسلام آباد: ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں ای اسٹامپنگ سسٹم نافذ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 26 جنوری 2026 سے اسٹامپ فروشوں یا عام عوام کو عدالتی و غیر عدالتی اسٹامپ پیپرز جاری نہ کرنے کی ہدایت دی گئی تھی اور ضلع اسلام آباد میں ای اسٹامپنگ سسٹم کے نفاذ کے پیشِ نظر نیا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ Islamabad میں کام کرنے والے تمام اسٹامپ فروشوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پاس موجود مینول عدالتی و غیر عدالتی اسٹامپ پیپرز کا موجودہ اسٹاک 12 فروری 2026 (جمعرات) تک مکمل طور پر ختم کر لیں۔13 فروری جمعہ کو تمام اسٹامپ...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ پہنچ گئیں جہاں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی کابینہ کے اراکین اور اراکینِ اسمبلی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دورہ کوئٹہ، دہشتگرد حملوں سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقاتیں کریں گی اس موقعے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی بلوچستان کابینہ اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے ملاقات بھی ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، صوبوں کے درمیان تعاون اور قومی یکجہتی پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مریم نواز شریف کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت ایک مثبت اور قابل تحسین...
    لاہور: رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا.پاکستان سمیت ایشیا کے بیشتر ممالک میں نظر نہیں آئے گا۔ماہرین فلکیات کے مطابق اس گرہن کے دوران چاند سورج کے عین سامنے آئے گا .مگر چونکہ چاند اس وقت زمین سے نسبتاً دور ہوگا، اس لئے سورج مکمل طور پر نہیں چھپے گا .بلکہ سورج کے گرد آگ کے دائرے جیسا منظر نظر آئے گا جسے رِنگ آف فائر کہا جاتا ہے۔فلکیاتی اداروں کے مطابق یہ گرہن 17 فروری کو ہوگا اور اس کا زیادہ سے زیادہ مرحلہ عالمی وقت کے مطابق تقریباً 12 بج کر 12 منٹ پر ہوگا جبکہ مکمل عمل تقریباً 09:56 سے 14:27 یو ٹی سی تک جاری رہے گا۔ماہرین کے مطابق مکمل رِنگ آف...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے فیصلے کو سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے خوش آئند قرار دیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ حکومت پاکستان نے میچ میں شرکت کا فیصلہ کرکے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وقار کو محفوظ کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت نےاپنے فیصلے سے کھیل کے عالمی استحکام کو بھی یقینی بنایا جس سے کرکٹ کی اسپرٹ برقرا رہی۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ کرکٹ جیت گیا جس کا مطلب فاصلوں کو کم کرنے میں کھیل پل کا کردار ادا کرتا رہے گا۔واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی...
    سینیٹ میں کم عمری کی شادیوں کے خلاف قانون کی مخالفت پر شدید بحث دیکھنے میں آئی، جہاں پی پی پی کی سینیٹر شرمیلا فاروقی نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے قانون کو چیلنج کرنے پر سخت ردعمل دیا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے کہا کہ بعض حلقوں کی جانب سے دھمکی دی گئی کہ اگر صدر مملکت نے دستخط کیے تو ملک گیر احتجاج ہوگا، تاہم صدر آصف علی زرداری نے ‘صحیح سمت میں کھڑے ہونے’ اور ‘اس قوم کی بیٹیوں کے ساتھ کھڑے ہونے’ کا فیصلہ کیا اور بل پر دستخط کیے، جو آج باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کم عمری کی شادی کا قانون غیر اسلامی...
    اسلام آباد( ملک نجیب ) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں ای اسٹامپنگ سسٹم نافذ کر دیا ۔ 26 جنوری 2026 سے سٹامپ فروشوں یا عام عوام کو عدالتی و غیر عدالتی اسٹامپ پیپرز جاری نہ کرنے کی ہدایت دی گئی تھی، اور ضلع اسلام آباد میں ای-اسٹامپنگ سسٹم کے نفاذ کے پیشِ نظر نیا حکم نامپ جاری کر دیا گیا ہے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں کام کرنے والے تمام اسٹامپ فروشوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پاس موجود مینول عدالتی و غیر عدالتی اسٹامپ پیپرز کا موجودہ اسٹاک 12 فروری 2026 (جمعرات) تک مکمل طور پر ختم کر لیں۔ 13 فروری جمعہ کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں ایک منفرد اور دلچسپ عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش اس وقت توجہ کا مرکز بن گئی جب ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے صرف ایک گھنٹے کے اندر کاغذ سے بنے 250 جہاز تیار کر کے انہیں اڑنے کے قابل ثابت کیا۔اس غیر معمولی کوشش کے ذریعے انہوں نے گینیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرانے کی امیدیں وابستہ کر لیں، جہاں اس نوعیت کے ریکارڈ کے لیے ایک مخصوص ہدف پہلے ہی مقرر کیا گیا تھا۔ریکارڈ کی کوشش کرنے والے شخص کا نام رچرڈ ڈی فریس ہے، جو طویل عرصے سے عالمی سطح پر کوئی نمایاں ریکارڈ بنانے کے خواہشمند تھے۔رچرڈ ڈی فریس کے مطابق انہوں نے پہلی بار...
    برطانوی حکومت نے اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلےکی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بھی کوشش بین الاقوامی قوانین سے متصادم ہوگی۔ دوسری جانب برطانوی حکومت نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ وہ ان فیصلوں کو فوری طور پر واپس لے۔
    اے این ایف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بذریعہ کارگو بیرون ملک نشہ آور گولیوں کی بھاری مقدار میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات پر کارروائی کی گئی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو شیڈ پر 32 کارٹنوں پر مشتمل  کھیپ کو تحویل میں لے لیا گیا۔  مکمل تلاشی کے دوران اے این ایف عملے نے ان کارٹنوں سے 14,70,000 عدد ٹراماڈول گولیاں (808.5 کلوگرام وزنی) اور 57,600 ویلیم گولیاں (ڈائزیپام)  (17.280 کلوگرام وزنی) برآمد کیں۔ مذکورہ کھیپ نائیجیریا کیلئے بُک کروائی گئی تھی۔ ضبط شدہ گولیوں کا مجموعی وزن 825.78 کلوگرام ہے جن کو تحویل میں لیکر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔  ملوث افراد کی گرفتاری کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوبیل انعام یافتہ پاکستانی سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے ایک اور اہم اور پروقار اعزاز اپنے نام کر لیا۔آکسفورڈ یونیورسٹی کے تاریخی لیڈی مارگریٹ ہال میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے بعد ملالہ یوسفزئی کی تصویر بھی آویزاں کر دی گئی ہے، جسے پاکستان کے لیے ایک بڑے اعزاز کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ملالہ کی تصویر لیڈی مارگریٹ ہال میں لگانے کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ماہرین تعلیم، طلبہ اور معزز مہمانوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ اس موقع پر ملالہ کی تعلیمی جدوجہد اور لڑکیوں کے حقوق کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔اس حوالے سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی...
    بنگلادیش میں عام انتخابات کے سلسلے میں ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کر لیے گئے ہیں اور فوج کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات جمعرات کو ہوں گے، جس کے لیے ڈھاکا سمیت تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں انتخابی مہم کا آخری روز مکمل ہو چکا ہے۔ انتخابی عمل کو پُرامن بنانے کے لیے حکومت نے رات 12 بجے سے تین روز کے لیے ملک بھر میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سکیورٹی ادارے پولنگ اسٹیشنز اور حساس علاقوں میں الرٹ رہیں گے۔ 300 رکنی قومی پارلیمان کی نشستوں کے لیے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی، بنگلادیش جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی سمیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے خلاف ایک ایسا عدالتی مقدمہ شروع ہو چکا ہے جسے ڈیجیٹل دنیا میں ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق لاس اینجلس کی ایک اعلیٰ عدالت میں دائر اس مقدمے میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ بڑی سوشل میڈیا کمپنیاں اپنے پلیٹ فارمز کو جان بوجھ کر اس انداز میں ڈیزائن کرتی ہیں کہ صارفین ان کے عادی ہو جائیں۔عدالتی دستاویزات کے مطابق یہ الزامات 1980 کی دہائی میں تمباکو اور سگریٹ کمپنیوں کے خلاف دائر مقدمات سے مماثلت رکھتے ہیں، جہاں یہ مؤقف اپنایا گیا تھا کہ مصنوعات کو اس طرح تیار کیا گیا کہ صارفین ان سے نکل نہ...
    سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ گزشتہ 30 سال کے کم سے کم 500 اور زیادہ سے زیادہ 5000 سیاستدانوں کو گولی مار دیں تو پاکستان کے مسئلے حل ہو جائیں گے۔صدر آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال، پارلیمانی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ گزشتہ 30 سال کے کم سے کم 500 اور زیادہ سے زیادہ 5000 سیاستدانوں کو سڑک پر گولی ماردیں یا چوک پر پھانسی لگا دیں تو پاکستان کے مسائل حل ہو جائیں گے۔فیصل واوڈا کا کہنا تھا 28 ویں ترمیم ضرور آئے گی، جس میں این ایف سی سمیت دوسرے معاملات باہمی رضا مندی...
    برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کے بعد برطانیہ نے بھی اسرائیل سے مغربی کنارے پر کنٹرول کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے پر قبضے کو  وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بھی کوشش بین...
    اپنے انٹرویو میں نگران وزیر اطلاعات گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے جی بی کے بارے میں تحریری مطالبات مانگے ہیں، جس پر حکومت کام کر رہی ہے اور جلد یہ مطالبات وفاق کے سامنے رکھے جائیں گے۔ متعلقہ فائیلیںغلام عباس گلگت بلتستان کے نگران وزیر اطلاعات و انفارمیشن ٹیکنالوجی ہیں۔ انکا تعلق سکردو سے ہے۔ کراچی یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے اور گذشتہ ایک دہائی سے زائد کا عرصہ تک صحافت کے شعبے سے منسلک رہے اور ملک کے معروف انگریزی روزناموں میں خدمات انجام دیں۔ حال ہی میں جی بی حکومت کی مدت ختم ہونے کے بعد انہیں نگران کابینہ میں شامل کیا گیا۔ انکے پاس وزارت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج سے دو دن بعد بنگلا دیش میں قومی پارلیمانی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔ یوں 12 فروری 2026 بنگلا دیشیوں کے لیے ایک تاریخ ساز دن ہے۔ یہ دن اس لیے بھی تاریخ ساز ہے کہ سابق وزیر اعظم بنگلا دیش، شیخ حسینہ واجد کے 15سالہ استبدادی اقتدار کے خاتمے کے بعد پہلی بار بنگلا دیش میں آزادانہ انتخابات کا ڈول ڈالا جارہا ہے۔ بھارت (جہاں حسینہ واجد نے فرار کے بعد پچھلے ڈیڑھ سال سے پناہ لے رکھی ہے) مایوس اور پریشان ہے۔ حسینہ واجد کی حکومت کے اچانک خاتمے کے ساتھ ہی بنگلا دیش میں بھارت کی معاشی، سیاسی، سفارتی اور اسٹرٹیجک سرمایہ کاری کا جہاز خلیجِ بنگال میں ڈْوب چکا ہے۔ البتہ پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) عاصمہ جہانگیر کانفرنس اس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس (Alfred Grannas) معذور افراد کے حقوق (Disability Rights) کے موضوع پر خطاب کرنے کے لیے اسٹیج پر آئے۔ جیسے ہی انہوں نے گفتگو کا آغاز کیا، ہال میں موجود نوجوانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے نعرے بازی شروع کر دی اور ان کے خطاب میں خلل ڈالا۔ مظاہرین کا مؤقف تھا کہ جرمنی ایک طرف اسرائیل کو بھاری مقدار میں اسلحہ فراہم کر رہا ہے، جس سے غزہ میں ہزاروں بچے اور مرد و خواتین معذور اور شہید ہو رہے ہیں اور دوسری طرف ان کا سفیر پاکستان میں آ کر معذوروں کے حقوق پر ”لیکچر” دے رہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)سابق صدر الخدمت فاؤنڈیشن محمد عبدالشکور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے معاون خصوصی مقرر ہوگئے ہیں جبکہ رسل خان بابر ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی اور سابق نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ڈاکٹر مشتاق مانگٹ پاکستان بزنس فورم کے صدر کے طور پر ذمے داریاں ادا کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے نئی تقرریوں کی منظوری دے دی ہے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-22 لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے دعویٰ کیا ہے کہ بسنت کے موقع پر صوبہ پنجاب میں 20 ارب روپے سے زائد کا کاروبار ہوا جس سے صوبائی معیشت کو نمایاں فائدہ پہنچا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ بسنت کے دوران صرف پتنگ اور ڈور کا کاروبار ہی تین ارب روپے سے زائد رہا جبکہ بانس، کاغذ، مزدوری اور دیگر متعلقہ شعبوں سے وابستہ افراد نے بھی بھرپور روزگار حاصل کیا۔ انہوں نے کہا کہ بانس فروش ہو یا پیپر فروش، مزدور ہو یا کاریگر، سب نے اس تہوار سے فائدہ اٹھایا۔آل پاکستان کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-15 دلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی کوسٹ گارڈ نے بحیرۂ عرب میں تیل اسمگلنگ کے ایک مبینہ بین الاقوامی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق یہ کارروائی ممبئی سے تقریباً 100 بحری میل مغرب میں کی گئی، جہاں مشتبہ جہازوں کو روک کر مزید قانونی کارروائی کے لیے ممبئی منتقل کیا جا رہا ہے۔بھارتی کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی، ڈیٹا پیٹرن تجزیے اور نگرانی کے نظام کے ذریعے ان جہازوں کی نشاندہی کی گئی۔ بیان کے مطابق یہ نیٹ ورک بین الاقوامی پانیوں میں جہاز سے جہاز تیل کی منتقلی کے ذریعے تنازعات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بغداد: عراق کے سابق صدر صدام حسین کے قریبی ساتھی میجر جنرل سعدون صبری جمیل القیسی کو پھانسی دے دی گئی۔میڈیا ذررائع کے مطابق القیسی صدام دور میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے جن میں ریاستی سلامتی کے ڈائریکٹر اور ساحلی شہر بصرہ اور نجف میں ڈائریکٹر آف سکیورٹی کا عہدہ بھی شامل ہے۔ سعدون القیسی کو گزشتہ سال گرفتار کیا گیاتھاوہ صدام حسین کے دور میں میجر جنرل کے عہدے پر فائز تھے۔ان پر عام شہریوں کے قتل کے الزامات بھی تھے۔سعدون القیسی انسانیت سوز جرائم میں ملوث پائےگئے۔ ان پر الزام تھا کہ وہ 1980 میں ممتاز عراقی عالم محمد باقرالصدر اور ان کی بہن بنت الہدٰی کے قتل میں ملوث تھے۔عراقی حکام کا کہنا...