2026-07-23@23:58:07 GMT
تلاش کی گنتی: 35938

«حکومت گرانے نہیں»:

(نئی خبر)
    فائل فوٹو  سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، جس میں جسٹس صلاح الدین پہنور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بھی شامل تھے۔ دورانِ سماعت کمرۂ عدالت میں دلچسپ صورتِ حال اس وقت پیدا ہو گئی، جب جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ ذہن میں رکھیں کل پہلا روزہ ہے اور بینچ میں 2 پٹھان ججز موجود ہیں۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں بانئ پی ٹی آئی کی 3 سال سزا معطل ہوئی، لیکن فیصلہ معطل نہیں ہوا ہے۔جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ یہ بات سمجھ نہیں آ رہی، سزا معطل ہونے کے بعد تو فیصلہ بھی...
    جب کبھی عمران خان کی رہائی کی کوئی صورت بنتی نظر آتی ہے، تحریک انصاف اپنی بے بصیرتی سے اسے ضائع کر دیتی ہے۔ اب تو میں یہ سوچنے پر مجبور ہوں کہ تحریک انصاف عمران خان کی رہائی چاہتی بھی ہے یا نہیں۔ یہی حالت رہی تو کچھ عجب نہیں کہ ایک وقت آئے جب عمران خان کے چاہنے والوں کو ایک نئی تحریک چلانی پڑے کہ عمران خان کو تحریک انصاف سے بچاؤ۔ سیاست دھوپ چھاؤں کا نام ہے۔ یہاں ایک راستہ بند ہوتا ہے تو دو راستے نکل بھی آتے ہیں۔ اس کے لیے مگر سیاسی بصیرت  اور تدبر درکار ہوتا ہے۔ تحریک انصاف کا معاملہ یہ ہے کہ اس نے سیاسی فہم اور تدبر کو اپنا...
    سپریم کورٹ آف پاکستان نے صحافی سہراب برکت کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں دو لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سہراب برکت کے خلاف پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 (پیکا ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیئے کہ ہم نے دفعہ 302 میں بھی ضمانتیں دی ہیں، اس کیس میں تو سزائے موت بھی نہیں ہے؟ انہوں نے استفسار کیا کہ اس وقت پاکستان میں کتنے یوٹیوب چینلز چل رہے ہیں اور کہا کہ سہراب برکت نے انٹرویو کے دوران خود...
    مرد عورتوں کے محافظ ہیں قاتل نہیں، سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس):سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر وارث مسیح کی اپیل خارج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا جس کے تحت سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کیا گیا تھا۔سپریم کورٹ کی جانب سے رپورٹنگ کے لیے منظور شدہ تحریری تفصیلی فیصلہ کے مطابق یہ فیصلہ جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ، جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بینچ نے جاری کیا، جبکہ تحریری فیصلہ جسٹس محمد ہاشم...
    اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجدالاقصیٰ کے صحن سے مسجد کے امام شیخ محمد العباسی کو گرفتار کر لیا ہے۔ حماس نے امام شیخ محمد العباسی کی گرفتاری پر شدید ردعمل دیتے ہوئے واقعے مذمت کی ہے۔ تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل مسجدالاقصیٰ پر قبضہ جمانا چاہتا ہے اور اس مقصد کے لیے مذہبی شخصیات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات فلسطینی عوام کے جذبات کو مزید بھڑکانے کا باعث بن رہے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں بھی چھاپے مارے، جن کے دوران کئی فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ...
    خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر بند سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔صوبائی حکومت نے سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی جبکہ ایڈووکیٹ جنرل پختونخوا نے بتایا کہ ہائیکورٹ کے حکم پر آئی جی نے سڑکیں کھولنے کیلئے احکامات جاری کیے، پولیس کو حکم دیا کہ قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے۔ایڈووکیٹ جنرل نے پشاور ہائیکورٹ میں مؤقف اختیار کیا کہ اب تمام اضلاع میں سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔دوسری جانب وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا سڑک کی بندش سے ایک خاتون...
    بنگلادیش کے سابق عبوری سربراہ محمد یونس نے الیکشن کے انعقاد کے بعد اپنے عہدے سے الگ ہوتے ہوئے ایک ایسی تقریر کی جس نے خطے کی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی۔ اپنی الوداعی گفتگو میں انہوں نے بنگلادیش کی جغرافیائی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا سمندری راستہ صرف قومی سرحد نہیں بلکہ پورے خطے کے لیے معاشی دروازہ ہے۔ انہوں نے نیپال، بھوٹان اور بھارت کے شمال مشرقی علاقوں کو بڑی اقتصادی صلاحیت کا حامل قرار دیا۔ اگرچہ انہوں نے براہ راست بھارت کا نام نہیں لیا، تاہم ’سیون سسٹرز‘ کا حوالہ سیاسی حلقوں میں معنی خیز سمجھا جا رہا ہے۔ یہ اصطلاح بھارت کی 7 شمال مشرقی ریاستوں کے لیے استعمال ہوتی ہے...
    زکوٰۃ کی رقم ایک فرد کو دینا بھی جائز ہے اور متعدد مستحق افراد میں تقسیم کرنا بھی جائز ہے، دونوں صورتوں میں زکوٰۃ ادا ہو جاتی ہے۔ شریعت نے اس معاملے میں زکوٰۃ دینے والے کو اختیار دیا ہے کہ وہ حالات اور ضرورت کے مطابق فیصلہ کرے۔ البتہ افضلیت کا دارومدار مستحق افراد کی ضرورت پر ہوتا ہے۔ اگر کوئی ایک مستحق شخص شدید ضرورت مند ہے، مثلاً وہ مقروض ہے، اس کے اہل و عیال زیادہ ہیں یا اس کی بنیادی ضروریات پوری نہیں ہو رہیں، تو ایسی صورت میں اسے زکوٰۃ کی پوری رقم دینا افضل ہے تاکہ اس کی مشکل مکمل طور پر حل ہو سکے اور وہ کسی حد تک خود کفیل بن جائے۔...
    کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک نے سندھ ہائی کورٹ میں شہر میں ای چالان نظام سے متعلق تحریری جواب جمع کروا دیا ہے۔ جواب میں بتایا گیا کہ ای چالان نظام تمام متعلقہ فریقین کی مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ فیز ون صرف مکمل انفرااسٹرکچر والی سڑکوں پر نافذ ہے جبکہ زیرتعمیر سڑکیں ای چالان سسٹم میں شامل نہیں کی گئیں۔ 14 روز میں چالان ادا کرنے پر 50 فیصد رعایت دی جا رہی ہے اور جرمانوں میں ترمیم سندھ حکومت کی جانب سے کی گئی، ٹریفک پولیس کا اس میں کوئی کردار نہیں۔ عدالت کو بتایا گیا کہ ای چالان نظام شفاف اور قانونی دائرے میں ہے اور...
    بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت کا معاملہ نہایت سنجیدہ نوعیت اختیار کرچکا ہے اور اس پر کوئی سیاسی پوائنٹ اسکورنگ نہیں کی جارہی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کا بنیادی مطالبہ بانی پی ٹی آئی تک اہل خانہ یا ذاتی معالج کی رسائی یقینی بنانا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی چاہتی ہے کہ عمران خان کو اسپتال منتقل کیا جائے، اسی وجہ سے وہ طبی معائنے کے عمل میں شریک نہیں ہوئے کیونکہ ان کی ترجیح اسپتال منتقلی تھی۔ بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ ملاقاتوں پر پابندی عائد کرکے معاملے کو مزید پیچیدہ بنا...
    سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کی آنکھ ضائع ہونے کا پراپیگنڈا کیا گیا،وفاقی وزیر داخلہ بانی کی آنکھ میں انجکشن لگنا تھا سب کا مشورہ تھا کہ ہسپتال لے جائیں، نیوز کانفرنس وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر بانی پی ٹی آئی کی آنکھ ضائع ہونے کا بھی پراپیگنڈا کیا گیا،علیمہ خان بانی پی ٹی آئی کی بیماری کو کیش کرانا چاہتی ہیں، پی ٹی آئی کی قیادت سے مسلسل رابطے میں تھے، انہوں نے علاج معالجے پر اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ گزشتہ چار،پانچ دن سے کچھ سیاسی چیزیں چل رہی ہیں، بانی کی آنکھوں والے مسئلے پر پروپیگنڈا کیا گیا، کہا...
    ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور انسپکٹر کاشف علی کے خلاف تحفظ فراہمی کے الزامات ، حکام خاموش اللہ والا ٹاؤن میں رہائشی پلاٹ R536پر منصوبہ بند لاقانونیت ، مسلسل خلاف ورزیاں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور انسپکٹر کاشف علی کے خلاف سنگین الزامات سامنے آئے ہیں کہ وہ نہ صرف غیرقانونی تعمیرات کو روکنے میں ناکام ہیں بلکہ خود تعمیراتی مافیا کو مکمل تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔ کورنگی کے علاقے میں کئی برسوں سے غیرقانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ، اور ذرائع کے مطابق ان دونوں افسران کی سرپرستی میں یہ ناجائز کام ہو رہا ہے ۔مقامی شہریوں کا الزام ہے کہ ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور انسپکٹر کاشف علی نے مل کر ایک ایسا نظام...
    حمیداللہ بھٹی   حکومتی معاشی ارسطوکہتے ہیں سفارتی کامیابیوں سے عالمی ساکھ بہتر ہوئی ہے، کیونکہ ہر ملک پاکستان سے تعلقات اور سرمایہ کاری کا خواہمشند ہے۔ بڑے بڑے منصوبوں پر کام جاری اور ترقی کا عمل عروج پر ہے ۔معدنیات سے مزید وسائل اکٹھے کیے جارہے ہیں۔ اب قرضوں سے چھٹکارہ ملے گا۔ اِس عمل کو معاشی کامیابی قراردیاجاتا ہے لیکن حقائق ایسے دعوئوں کی تائیدنہیں کرتے ۔ حالت یہ ہے کہ برآمدات میں مسلسل کمی اور درآمدات میں اضافہ ہوتاجارہا ہے ۔ملک نہ صرف قرضوں کی دلدل میں مزید دھنس رہا ہے بلکہ ملکی اِدارے مسلسل زوال پذیر ہیں،یوں خسارے کے شکارہیں۔ لیکن حکومتی توجہ اِداروں کو خسارے سے نکالنے کے بجائے مزید قرض لینے پر ہے۔ یہ...
    اسلام آباد: پنجاب  حکومت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف اپیلیں واپس لے لیں۔ سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت نے بانی تحریک انصاف کی ضمانت کے خلاف اپیل واپس لے لیں جب کہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف اپیل بھی واپس لے لی گئی۔ سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انہیں ہدایات ہیں کہ ضمانت کے خلاف اپیلیں واپس لے لی جائیں، جس پر عدالت نے ضمانت کے خلاف اپیلیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دیں۔ سائفر ایپل کیس بغیر کارروائی ملتوی دریں اثنا سپریم کورٹ میں سائفر اپیل کیس بھی بغیر کارروائی ملتوی کردیا گیا۔ پراسیکیوٹر جنرل کے مطابق ہم نے اس کیس تفضیلی فیصلہ جمع نہیں...
    سپریم کورٹ میں ہتکِ عزت کیس کے سلسلے میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل میاں محمد حسین پیش ہوئے۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرائل کورٹ میں کیس کے ایشوز ہی فریم نہیں کیے گئے۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ نے صحافی سہراب برکت کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی جس پر جسٹس ہاشم کاکڑ نے استفسار کیا کہ جب ایشوز فریم نہیں ہوئے تھے تو آپ نے جرح کیوں کی؟ مزید ریمارکس دیتے ہوئے انہوں نے پوچھا کہ جب ایشوز طے نہیں ہوئے تو گواہان کیسے پیش کیے گئے؟ وکیل نے جواب دیا کہ ٹرائل کورٹ کی جانب سے کہا...
    وزیر اعلی مقبوضہ کشمیر عمرعبداللہ نے اسے بی جے پی کا دوہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے جموں و کشمیر کو ترجیح دینے کے پارٹی کے دعوے بے نقاب ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے بی جے پی کے رکن اسمبلی غلام علی کھٹانہ کی طرف سے اپنے حلقے کے ترقیاتی فنڈز کو بی جے پی کے زیر اقتدار بھارتی ریاست اترپردیش کی طرف منتقل کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس اقدام کو جموں اور کشمیر کے عوام سے غداری قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر عبداللہ نے انکشاف کیا کہ حلقے کے لئے مختص کئے گئے ترقیاتی فنڈز 11.52 کروڑ...
    ایپل 4 مارچ کو اپنے خاص لانچنگ ایونٹ میں 5 اہم مصنوعات پیش کر سکتا ہے، جن میں نیا آئی فون، آئی پیڈ اور مختلف میکس شامل ہیں۔ ایونٹ نیو یارک، لندن اور شنگھائی میں منعقد ہوگا۔ 1.     آئی فون ای17 آئی فون ای17 پچھلے سال کے ای16 کی جگہ لے گا، قیمت 599 ڈالر پر برقرار رہے گی اور اس میں اے19 چِپ اور میگ سیف شامل ہوں گے۔ میک ورلڈ کے مطابق اے19 چِپ میں تھوڑے کم جی پی یو کورز ہو سکتے ہیں، ساتھ میں 8 جی بی ریم اور ممکنہ اسٹوریج اپ گریڈ بھی متوقع ہے۔ 2. ابتدائی سطح کا آئی پیڈ (12 جنریشن) بنیادی آئی پیڈ میں اے18 چِپ متعارف ہوگا، جو  ایپل انٹیلجنس فیچرز...
    سپریم کورٹ میں سائفر اپیل کیس کی سماعت بغیر باقاعدہ کارروائی کے غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ سماعت کے دوران پراسیکیوٹر جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ اب تک کیس کا تفصیلی فیصلہ جمع نہیں کرایا گیا۔ انہوں نے استدعا کی کہ تفصیلی فیصلہ جمع کرانے کے لیے مہلت دی جائے۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ نے صحافی سہراب برکت کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی اسی دوران بیرسٹر سلمان صفدر روسٹرم پر آ گئے، جس پر جسٹس ہاشم کاکڑ نے استفسار کیا، سلمان صاحب آپ کیا کر رہے ہیں؟ بیرسٹر سلمان صفدر نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ عدالت میں موجود تھے تاہم انہیں اس کیس میں نوٹس جاری نہیں کیا گیا۔ جسٹس ہاشم...
    سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ضمانت منسوخی سے متعلق پنجاب حکومت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ پنجاب حکومت نے ضمانت منسوخ کے 4 مقدمات واپس لے لیے، جس کے بعد عدالت نے درخواستیں نمٹا دی ہیں۔ ان میں سے 3 مقدمات زمین کے حصول میں اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق تھے اور لاہور، اکاڑہ اور ڈی جی خان میں درج کیے گئے تھے جبکہ ان علاوہ بانی پی ٹی آئی کے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت منسوخی کے خلاف اپیلیں بھی شامل تھیں۔ یہ بھی پڑھیے: عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، صحت پر سیاست بند ہونی چاہیے: فیصل چوہدری دوسری طرف توشہ خانہ کیس...
    سوشل میڈیا پر صرف دلچسپ اور معیاری مواد پوسٹ کرنا ہی کافی نہیں ہوتا بلکہ اسے صحیح وقت پر پوسٹ کرنا بھی اتنا ہی اہم ہے۔ اگر آپ اسے صحیح وقت پر پوسٹ نہیں کرتے تو وہ اپنا اثر نہیں دکھا پائے گا۔ خاص طور پر رمضان میں صارفین کے آن لائن ہونے کے اوقات میں نمایاں تبدیلی آ جاتی ہے۔ سحر اور افطار کے اوقات کے قریب لوگ زیادہ مشغول اور متحرک رہتے ہیں جبکہ دن کے کچھ حصے میں آن لائن سرگرمی کم ہو جاتی ہے۔ اسی وجہ سے ماہرین نے ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے لیے بہترین پوسٹنگ اوقات کی نشاندہی کی ہے تاکہ اپنے مواد کو زیادہ سے زیادہ صارفین تک پہنچایا جا سکے۔ یہ...
    مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے رمضان سے قبل مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کر لیا۔ فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے پیر کی شام مسجد اقصیٰ کے صحن سے شیخ محمد العباسی کو حراست میں لیا، تاہم گرفتاری کی باضابطہ وجہ نہیں بتائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب مسجد اقصیٰ میں سکیورٹی اقدامات سخت کیے جا رہے ہیں اور نمازیوں کے داخلے پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بعض مذہبی شخصیات پر پابندی کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں غزہ میں بورڈ آف پیس ممالک کے ہزاروں فوجی اہلکار تعینات ہوں گے، ٹرمپ کا بڑا اعلان غزہ فورس...
    — فائل فوٹو اسلام آباد ایئر پورٹ پر 4.48 کلوگرام کوکین اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔شارجہ سے دوحہ کے راستے اسلام آباد آنے والی خاتون مسافر کو ایئر پورٹ پر روک کر اس کے ٹرالی بیگ کی مکمل تلاشی کے دوران اس سے  4.48 کلوگرام کوکین برآمد ہوئی۔ کراچی ایئر پورٹ: دبئی سے آئی خاتون سے 6 کلو چاندی کے بسکٹ برآمدچاندی کو تحویل میں لے کر کسٹمز ایکٹ 1969ء کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفتیش کے دوران ملزمہ نے انکشاف کیا کہ اس کا ہینڈلر ایئر پورٹ پر ہی موجود ہے۔اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے فوری طور پر فالو اپ کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو اس کی گاڑی سمیت گرفتار کرلیا۔
    کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہاکہ تشدد سے ریاست کو غیر مستحکم نہیں کیا جا سکتا، ریاست کیخلاف بندوق اٹھانے والوں سے رعایت نہیں برتی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سول سروسز اکیڈمی سے تربیت مکمل کرنے والے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا غیر متوازن ترقی صرف بلوچستان نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، نظم و ضبط پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار زیر تربیت افسر کیخلاف کارروائی کی گئی، بدعنوانی ترقی کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے، ریاست مخالف پراپیگنڈے سے دور رہیں اور عوام میں آئین کے آرٹیکل 5 کے تحت وفاداری کا شعور اجاگر کریں۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کی ہوگی جب کہ سماعت سے قبل جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے سلمان صفدر سے مکالمہ کیا کہ اس کمرہ عدالت میں گنجائش کم ہے اور آکسیجن کی کمی محسوس ہو رہی ہے، اس لیے مقدمات کمرہ عدالت نمبر دو میں سنے جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سائیفر، توشہ خانہ اور ہتک عزت کیسز کی سماعت کرے گا۔ محمود خان اچکزئی، علی محمد خان سپریم کورٹ پہنچئے، سلمان اکرم راجہ، محمد سہیل آفریدی، گوہر علی، علی ظفر و دیگر رہنما بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ افغان پاسپورٹ دنیا میں...
    ممبئی (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر ویوین رچرڈز کے ساتھ اپنے تعلق کے بارے میں بات کھل کر بات کرتے ہوئے بالی وڈ اداکارہ نینا گپتا نے بتایا ہے کہ بیٹی مسابا گپتا کی پیدائش کے باوجود وہ ویوین سے شادی کیوں نہ کر پائیں۔ اپنے ایک حالیہ پوڈکاسٹ کے دوران نینا گپتا بتایا کہ ویوین رچرڈز سے متعلق بتایا کہ میرا خیال ہے ہم محبت میں تھے، اگرچہ ہم بہت کم عرصے تک ساتھ رہے لیکن جو وقت ہم نے ایک ساتھ گزارا وہ بہت خوبصورت تھا۔ شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے نینا گپتا نے کہا کہ یہ عملی طور پر ممکن نہیں تھا، یا تو مجھے اپنی نوکری چھوڑ کر ویسٹ انڈیز جانا پڑتا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایک اہم اور دور رس اثرات کے حامل فیصلے میں واضح کیا ہے کہ پولیس کے سرکاری ریکارڈ میں کسی بھی شہری کی ذات، برادری یا مذہبی حیثیت کا ذکر نہیں کیا جائے گا۔سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے انسپکٹر جنرلز کو پابند کیا ہے کہ ایف آئی آرز، گرفتاری میموز، برآمدگی رپورٹس، تفتیشی دستاویزات اور چالان سمیت کسی بھی سرکاری تحریر میں شکایت کنندہ، ملزم، متاثرہ فرد یا گواہ کے نام کے ساتھ ایسی کوئی درجہ بندی شامل نہ ہو جو امتیازی یا توہین آمیز ہو۔عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے، جس کی سربراہی جسٹس محمد ہاشم کاکڑ نے کی، ایک فوجداری مقدمے کی سماعت...
    کوئٹہ: کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق کارروائی کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کی گئی جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد مارے گئے جب کہ مقابلے کے دوران 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں فتنۃ الخوارج...
    —فائل فوٹو ڈی آئی جی ٹریفک نے ای چالان سے متعلق جواب سندھ ہائی کورٹ میں جمع کروا دیا۔ای چالان کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران ڈی آئی جی ٹریفک نے کہا کہ ای چالان نظام تمام فریقین سے مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا، فیز ون صرف مکمل انفرااسٹرکچر والی سڑکوں پر نافذ ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا ہے کہ زیرِ تعمیر سڑکیں ای چالان سسٹم میں شامل نہیں، 14 روز میں چالان ادا کرنے پر 50 فیصد رعایت دی جا رہی ہے، جرمانوں میں ترمیم سندھ حکومت نے کی، ٹریفک پولیس کا کوئی کردار نہیں۔ کراچی ٹریفک پولیس کا چالان کے لیے روبوٹس کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہکراچیشہر میں جاری ای ٹریکس نظام کے تحت جاری...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کرتے ہوئے کہا مرد عورتوں کے محافظ ہیں، قاتل نہیں۔ جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل بینچ کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ میں قاتل شوہر وارث مسیح کی عمر قید سزا کا فیصلہ برقرار رہا۔ فیصلہ کے مطابق خواتین معاشرے کی برابر کی رکن ہیں،جو تحفظ، احترام اور وقار کی حقدار ہیں ، معاشرے میں خواتین کے ساتھ معمولی باتوں پر جانوروں جیسا سلوک اور بہیمانہ تشدد کیا جا رہا ہے تاہم منشیات کی لت خواتین پر ہونے والے وحشیانہ تشدد کی ایک بڑی وجہ ہے۔ مزید لکھا گیا کسی کو ماں، بہن، بیوی اور بیٹی...
    قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ کھلاڑیوں کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ نہ پہنچا اور نہ ہی ٹیم کو لینے  کے لیے کوئی سرکاری گاڑی پہنچی۔ بعض کھلاڑیوں نے دوستوں سے لفٹ لی جبکہ دیگر نے آن لائن ٹیکسی سروس بک کرائی۔ سوشل میڈیا صارفین اس پر پاکستان اسپورٹس بورڈ اور ہاکی فیڈریشن پر شدید غصہ کرتے نظر آئے۔ ایک صارف نے طنزیہ تبصرہ کیا کہ وسائل اور پروٹوکول شاید بھارت کو شکست دے کر وطن لوٹنے والی کرکٹ ٹیم کے لیے مختص ہوں گے۔ پاکستان ہاکی ٹیم آسٹریلیا سے واپس لاہور پہنچی تو فیڈریشن کا کوئی عہدیدار ہاکی کھلاڑیوں کو ریسیو کرنے...
    وہاڑی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاست میں مشکلات برداشت کرنا پڑتی ہیں، جو نہیں کر سکتا کوئی اور شعبہ اختیار کرلے۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک کے حالات پہلے سے بہتر ہو چکے ہیں، تاہم مکمل بہتری میں وقت لگے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی ایک مسلسل عمل ہے  اس میں مشکلات کے باوجود ریاستی ادارے اور عوام مل کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ آصف زرداری نے اپنے خطاب میں سیاسی حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس شخص کو روزانہ بھاشن دینے کی عادت تھی لیکن عملی میدان میں مشکلات کا سامنا کرنا...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے انسپکٹر جنرلز آف پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ایف آئی آرز، گرفتاری کے میمو، برآمدگی کے میمو، تحقیقاتی رپورٹس، چالان یا پولیس کے کسی بھی دوسرے ریکارڈ میں شکایت کنندہ، ملزمان، متاثرین یا گواہوں کے ناموں کے ساتھ ذات، قبیلہ، برادری، تبدیلیِ مذہب کی حیثیت یا کسی بھی قسم کے درجہ بندی والے یا توہین آمیز الفاظ کا حوالہ نہ دیا جائے۔ جسٹس محمد ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ایک فوجداری کیس کی سماعت کے دوران متنبہ کیا کہ اس اصول سے انحراف صرف اس صورت میں جائز ہوگا...
    سپریم کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے منشیات کے عادی شوہر کی اپیل خارج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا، جس کے تحت سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کیا گیا تھا۔ جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی جانب سے قلمبند کیے گئے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ مرد عورتوں کے محافظ ہیں، قاتل نہیں۔ جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ خواتین معاشرے کی برابر کی رکن ہیں جو تحفظ، احترام اور وقار کی حقدار ہیں۔ فیصلے میں کہا گیا کہ معاشرے میں معمولی باتوں پر...
    وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بہترین میسر علاج فراہم کیا گیا، پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی۔  مسلم لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کوبہترین میسرعلاج فراہم کیا گیا، یہ ملک میں افراتفری اورانتشارپھیلانا چاہتے ہیں۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی، آج کی ملاقات کے بعد جو یہ پیغام باہر لے کر آئے ہیں کیا جیل کا قانون اس کی اجازت دیتا ہے؟انہوں نےکہاکہ خیبرپختون خوا کے عوام میں راستوں کی بندش پرغم...
    ڈیرہ اسماعیل خان: خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے مسافر بسوں اور کسٹم آفس پر مسلح دہشت گردوں نے اچانک حملہ کر دیا، جس کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے پہلے نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا اور پھر گھات لگا کر پولیس پر بھی فائرنگ شروع کر دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی کوئیک رسپانس ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور بھرپور جوابی کارروائی کی۔ شدید مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ پولیس کے مؤثر ردعمل کے باعث حملہ آور فرار ہونے پر...
    رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے عوام کو مہنگائی کے دباؤ سے بچانے کے لیے ریلیف پیکجز کا اعلان کر دیا ہے۔ ان پیکجز کے تحت کروڑوں مستحق افراد کو نقد امداد، سبسڈی شدہ اشیائے خورونوش، راشن کارڈز اور مفت افطار کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اعلان کیے گئے رمضان ریلیف پیکج کے مطابق رواں برس رمضان پیکج کا حجم 38 ارب روپے رکھا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم نے 20 ارب روپے مالیت کے رمضان پیکج کا اعلان کردیا، 40 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے وفاقی حکومت کے اس پیکج کے تحت چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میں مستحق خاندانوں کو فی خاندان 13 ہزار...
    اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی معاشی بحالی کے کلیدی محرک کے طور پر نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ منگل کو یہاں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں  منعقدہ ایک  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے سازگار کاروباری ماحول کو فروغ دینے میں چیمبر کے فعال کردار کو سراہا اور خواتین کاروباریوں کی مؤثر طریقے سے سپورٹ کرنے پر وومن چیمبر کی تعریف کی  ۔رانا مشہود احمد خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کا معاشی  منظر نامہ نمایاں طور پر مستحکم ہوا ہے۔ ترسیلات زر 38 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی...
    ریاض احمدچودھری بھارت میں انتہاء پسند ہندو تنظیمیں متنازع ترانے وندے ماترم کو اکھنڈ بھارت ایجنڈے اور ہندوتوا غلبے کیلئے استعمال کر رہی ہیں۔ مختلف حلقوں کا مؤقف ہے کہ اس ترانے کو سیاسی اور نظریاتی مقاصد کیلئے بروئے کار لایا جا رہا ہے۔غیر ہندو آبادی کو بھی وندے ماترم پڑھنے پر مجبور کیا جاتا ہے اور انکار کی صورت میں تشدد اور دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ریاستی سرپرستی میں بعض شدت پسند عناصر اقلیتوں کیلئے مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ وندے ماترم کی مخالفت کرنے والوں کو بھارت میں رہنے کا حق نہیں۔ وندے ماترم کے مخالفین کو کان سے پکڑ کر باہر نکال دینا چاہیے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان المبارک 1447 ہجری کو ملک بھر کے سرکاری اور نجی بینک عوامی لین دین کیلیے بند رہیں گے، تعطیل کا یہ فیصلہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے کے مطابقت بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفاتر میں حاضر رہیں گے، جبکہ عوامی لین دین میں شامل عملے کو اس دن چھٹی دی جائے گی۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( کامرس ر پورٹر )معروف ماہر تعلیم اور تعلیمی ادارے ہیپی پیلس گروپ آف اسکولز کے بانی و سی ای او ڈاکٹر محمد آصف خان کو تعلیمی میدان میں 44 برسوں کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ’’بیسٹ اسکولنگ سسٹم ایوارڈ‘‘ سے نواز دیا گیا۔ یہ اعزاز انہیں وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مسعود احمد نے ایک پروقار تقریب میں پیش کیا۔ڈاکٹر محمد آصف خان گزشتہ 4 دہائیوں سے زائد عرصے سے شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے ان کی خدمات قابل ستائش رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے ادارے کے ذریعے نہ صرف جدید تعلیمی نظام کو متعارف کرایا بلکہ طلبہ کی کردار سازی، اخلاقی تربیت اور ہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسر اور ایڈووکیٹ سچل بھٹی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکمرانوں نے سندھ کو مکمل طور پر لا قانونیت کے حوالے کر دیا ہے۔ پیرونمل میں بے دردی سے قتل کیے گئے ویرسی کولہی کے ورثا لاش سڑک پر رکھ کر قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں مگر پولیس قاتلوں کو گرفتار نہیں کر رہی۔نواب ولی محمد کے قریب گاؤں اسماعیل بھنڈ میں امداد بھنڈ، اس کی معصوم بیٹی صدف اور بھتیجی زرقون بھنڈ کو قتل کیا گیا جبکہ فائرنگ سے دیگر عورتیں اور بچے شدید زخمی ہوئے۔ ورثا قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاج کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل کے اراکین کے وفد نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں جمعیت علما اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے الجمعیت سیکرٹریٹ ضلع غربی میں ملاقات کی۔ بعدازاں سیف الدین ایڈووکیٹ نے جے یوآئی کے رہنماؤں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی ناکام ہوچکے ہیں، تحریک عدم اعتماد ناگزیر ہے، پیپلزپارٹی کراچی کے لیے کچھ ڈیلیور نہیں کرسکی، اس کی 18 سالہ کارکردگی دیکھتے ہوئے آئندہ بہتری کی کوئی اُمید نہیں کی جاسکتی، جے یوآئی کے رہنماؤں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کراچی کے ہر شعبے میں بدترین صورتحال پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو نہ ڈیل دی جا رہی ہے، نہ ہی ڈھیل دی جا رہی ہے، البتہ اْن کی تمام طبی ضروریات پوری کی جائیں گی۔ لندن میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کی صورتحال تشویشناک نہیں، سوشل میڈیا پرسنسنی خیزی پھیلائی گئی۔ صحت کے معاملے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ وزیراعظم کے کامیاب دورہ آسٹریا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہاکہ دونوں ملکوں کے تعلقات کو ایک نئی جہت ملے گی۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کی جرمن زبان میں گفتگو کو چانسلر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے کہنے پر بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے تاہم ملاقات منگل کوبھی نہ ہوسکی، رہنماؤں نے کہا کہ اگر حکومت کہہ رہی ملاقات کے لیے آؤ اور ہم آئے ہیں تو ملاقات کیوں نہیں کرائی؟ یہ رویہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ اڈیالہ روڈ سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہر بندہ سمجھتا ہے بانی کی صحت کے حوالے سے کوئی مستند خبر آئے گی، ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں بانی کی آنکھ کیسی ہے، ملاقاتیں نہ کرانے کی وجہ سے میں ملک کرائسز میں ہے، ملاقات ہوجاتی تو ہمیں اصل صورتحال پتا چل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وہاڑی (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جیل غیرت سے کاٹی جاتی ہے،بانی کوئی آسان کام کرلیں،تم مدر ٹیرسا بن جاتے، کرکٹ کے گاڈ بن جاتے۔ ، عمران خان کے دور میں حکومت فیض حمید نے کی، کے پی حکومت مار کٹائی پر اتری ہوئی ہے۔ وہاڑی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ ہم نے ایک سوچ پر حکومت بنائی، ہم نے مریم بی بی، شہباز شریف کو بھی ووٹ دیا، ہمارا شہباز شریف اورمریم بی بی کے ساتھ چلنے کا ارادہ ہے، ہم نے صدر کی سیٹ کے لیے بھی ووٹ مانگا۔ صدر زرداری نے کہا کہ 4سال بانی کی نہیں فیض حمید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرسلمان اکرم راجا نے ایک بارپھر ذاتی معالج کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ایک جملہ سننا ہے کہ بانی خود کہیں میری آنکھ اب بہتر ہے بس۔بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ ہم نے کوئی سیاست نہیںکی یہ بات غلط ہے۔ عاصم یوسف بانی کے ذاتی معالج ہیں انکو کیوں اندر نہیں بھیجا جارہا۔ ڈاکٹر عاصم یوسف پہلے بھی 5 مرتبہ بانی کا طبی معائنہ کرچکے ہیں اب کیا مسئلہ ہے۔ سرکاری رپورٹ میں جو بات آئی ہے ہم اسکی توثیق چاہتے ہیں۔بیرسٹر سلمان صفدر نے جو رپورٹ دی ہے اس کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے فراڈ کیس میں نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پرسماعت سے معذرت کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو ارسال کردی۔جسٹس انعام امین منہاس نے کہاکہ وکیل صاحب!اپنے موکل کو سمجھائیں، ایسے نہیں کرتے،ایسے نہیں ہوتا، میں یہ کیس اب نہیں سنوں گا۔ یاد رہے کہ ٹرائل کورٹ نے نجف حمید کی ضمانت منسوخ کی تھی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرکے ضمانت بحال کی تھی۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-20 ویانا (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو معطل کیا اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی ۔پاکستان اور اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے مابین تعاون کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو آج جغرافیائی کشیدگی اور موسمیاتی دباؤ جیسے بڑے چیلنجز درپیش ہیں، پائیدار ترقی ہی واحد راستہ ہے جو عالمی امن کی ضمانت دے سکتا ہے۔ شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کا عالمی کاربن اخراج میں ایک فیصد سے بھی کم حصہ ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے،2022ء کے سیلاب کی تباہ کاریاں اور نقصانات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-10 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پارٹی اختلافات کا معاملہ، صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔ آصف علی زرداری بلاول ہاؤس لاہور میں 2 روز قیام کریں گے، صدر آصف علی زرداری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے نئے عہدیداروں اور اراکین اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری لاہور میں اہم مشن پر لاہور پہنچے ہیں۔پیپلز پارٹی پنجاب کے مختلف اضلاع میں جو تنظیم سازی ہوئی ہے اس پر پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اور بلاول زرداری کے بیرون ملک چلے جانے پریہ معاملہ آصف زرداری نے اپنے ہاتھ میں لے لیا، اب صدر آصف علی زرداری اختلافات سلجھانے لاہور پہنچے ہیں۔ تنظیمی معاملات بہتر بنانے کے لیے اہم...
    وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جو کررہی ہے وہ سیاست ہے اس کا بانی پی ٹی آئی کے علاج سے کوئی تعلق نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگوکرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ پی ٹی آئی کا خفیہ ایجنڈا ہے کہ احتجاج Street Agitation میں تبدیل ہوجائے، پی ٹی آئی کبھی بھی مطمئن نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام میں راستوں کی بندش پر غم و غصہ ہے، کے پی میں اس وقت جو کچھ ہورہا ہے وہ وہاں کی حکومت خود کروارہی ہے اور خود وزیراعلیٰ اس میں ملوث ہیں۔اس سے قبل اپنے بیان میں رانا ثناء نے کہا تھا کہ آج...
    اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں ڈیپوٹیشن افسران کی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار کی جانب سے وکیل علی نواز کھرل اور این ایچ اے کی جانب سے وکیل سردار تیمور اسلم پیش ہوئے۔ عدالت نے این ایچ اے کو اپنے افسران کی تعیناتی کا پلان حکومت کے سامنے رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے این ایچ اے میں ڈیپوٹیشن پر تعیناتیوں کا ریکارڈ 15 روز میں عدالت میں جمع کروانے کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ ہونے پر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر این ایچ اے حکام پر برہم ہو گئے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ستمبر میں ہم نے حکم جاری کیا اس پر کیوں عمل درآمد نہیں ہوا،...
    اسلام ٹائمز: اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم امید کو ووٹ دیتے ہیں نظام کو نہیں، ہم چہرہ بدلتے ہیں اصول نہیں۔ اسی لیے ہر نیا آغاز پرانی کہانی بن جاتا ہے۔ حل کسی ایک الیکشن یا ایک لیڈر میں نہیں بلکہ پالیسی کے تسلسل، اداروں کی بالادستی اور عوامی ترجیحات کی تبدیلی میں ہے۔ جب ووٹ کارکردگی کو ملے گا تو حکمرانی بھی بدلے گی۔ سوال یہ نہیں کہ اگلا حکمران کون ہوگا، سوال یہ ہے کہ کیا کبھی حکمرانی بدلے گی۔ جب تک ہم فرد سے امید باندھتے رہیں گے، نظام نہیں بنے گا اور تب تک انتخابات ہوں گے، حکومتیں بدلیں گی، تقریریں نئی ہوں گی، مگر مسائل وہی رہیں گے اور ہم پھر یہی کہیں گے:...
    بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے عام انتخابات کروانے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ محمد یونس نے اپنی الوداعی دھواں دھار تقریر میں ایک بار پھر ایسا بیان دیدیا جس میں بھارت کے نام نہاد سیکولر اسٹیٹ کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد یونس نے کہا کہ بنگلا دیش کا سمندر صرف قومی سرحد ہی نہیں بلکہ عالمی معیشت سے جڑنے کا دروازہ بھی ہے۔ اسی تناظر تناظر میں انھوں نے نیپال، بھوٹان اور ’سیون سسٹرز‘ کو خطے کی بڑی معاشی صلاحیت قرار دیا۔ اگرچہ محمد یونس نے بھارت کا نام نہیں لیا مگر ’سیون سسٹرز‘ کا براہِ راست حوالہ مودی سرکار کو بے چین کرگیا۔ ’سیون سسٹرز‘ کیا ہیں اور کیوں حساس معاملہ ہے؟ ’سیون سسٹرز‘...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو بہترین علاج فراہم کیا گیا، پی ٹی آئی کبھی مطمئن نہیں ہوگی اور مسلسل ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہی ہے۔رانا ثنا نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاجات اور سڑکوں کی بندش کا مقصد صرف سیاسی انتشار پیدا کرنا ہے، جبکہ عمران خان کے علاج سے ان کا کوئی تعلق نہیں، خیبرپختونخوا میں راستوں کی بندش غیر آئینی ہے اور صوبائی حکومت کو ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل کرنا ضروری ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ  پی ٹی آئی کے اقدامات ملک میں انتشار اور انارکی کو فروغ دینے کے مترادف...
    تصویر، فیس بک شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دے رکھی ہے۔ ویانا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پائیدار ترقی ہی واحد راستہ ہے جو عالمی امن کی ضمانت دے سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا کو آج جغرافیائی کشیدگی اور موسمیاتی دباؤ جیسے بڑے چیلنج درپیش ہیں، ہمسایہ ملک کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کا مزیدکہنا تھا کہ پاکستان کا ہمسایہ دریائے سندھ کے پانی کی تقسیم کے نظام کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دے رہا تھا، جو پاکستان کے 24 کروڑ لوگوں کی زندگیوں اور...
      لاہور:(نیوزڈیسک) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو سرکاری ملازمین کو اُن کا حق دینا پڑے گا۔ سرکاری ملازمین کےدھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ خاندانی جماعتیں ہے، 54 ہزار میں سے11 ہزار سکولوں کو آؤٹ سورس کر دیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ صاحبہ! کیا اسے گورننس کہتے ہیں؟ سرکاری سکولوں کو بڑھانے کے بجائے سرکاری سکولوں سے ہی جان چھڑائی جا رہی ہے، پنجاب حکومت نے تعلیم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے، پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ دونوں فارم 47 کے ذریعے اقتدار میں آئے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں سرکاری ملازمین رُل...
    بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سہولیات پر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی گئی، رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں کمپاؤنڈ سات سیل پر مشتمل ہے،‏ بانی ناشتے میں کھجور، اخروٹ، شہد، کافی، دلیہ، لسی، گرم دودھ، چیا سیڈز لیتے ہیں، دوپہر کے کھانے میں دیسی مرغ، مٹن بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں کمپاؤنڈ 7 سیل پر مشتمل ہے، ان کے سیل کے سامنے 57 فٹ لمبی اور 14 فٹ چوڑی راہدری ہے، ان کے کمپاؤنڈ سے ملحق 35/37 کا لان ہے۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی لان میں بیٹھ کر...
    ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کو سخت لہجے میں خبردار کیا ہے کہ ایران کو ترنوالہ سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ دنیا کی سب سے طاقتور سمجھی جانے والی امریکی فوج کو بھی ایسا کاری وار لگ سکتا ہے کہ وہ دوبارہ سنبھل نہ سکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھول ہے کہ وہ ایران کو کبھی ختم کر سکیں گے۔ گزشتہ 47 برسوں میں اس مقصد میں ناکامی خود اس بات کا ثبوت ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی بحری بیڑے پر طنز کرتے ہوئے مزید کہا کہ طیارہ بردار جہاز خود خطرناک نہیں ہوتا بلکہ...
      راولپنڈی: (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ڈیل کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں۔ راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ شادی سے پہلے دونوں اطراف سے رضا مندی ضروری ہے، اگر رضا مندی ہوگئی تو ڈیل ہو جائے گی، ہر قیدی کی طرح بانی پی ٹی آئی کا علاج ہونا ان کا حق ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جب میں جیل میں تھا تو کئی بار ذاتی معالج کیلئے درخواست کی مگر ایک نہ سنی گئی اور نہ ہی علاج سے پہلے بچوں سے ملنے کی اجازت...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ہدایات لینا ہمارا بنیادی حق ہے۔ راولپنڈی میں بیرسٹر گوہر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ آج ہمیں بطور وکیل نہیں ملنے دیا گیا، یہ کہنا کہ بانی کی فیملی ملاقات کے بعد سیاسی بات نہیں کرے گی، غیر آئینی ہے۔ انہوں نے کہا کہ طبی معائنے میں بیرسٹر گوہر نے شریک ہونے سے درست انکار کیا، فیملی کا حق تھا کہ وہ طبی معائنے کے وقت موجود ہوں۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ہم میں سے کوئی بھی جاتا قوم کو تسلی نہیں ہونی تھی، شفافیت کا تقاضا تھا فیملی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پارٹی کو احتجاج یا دھاوا بولنے کا شوق ہے تو وہ آزما کر دیکھ لے، حکومت پوری طرح تیار ہے اور ایسی کسی بھی کوشش کا فوری جواب دیا جائے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ ماضی میں ریڈ زون اسلام آباد میں دھرنا دے کر حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی تھی جسے حکومت نے مؤثر حکمت عملی سے سنبھال لیا، روزانہ ایسی سرگرمیاں ملک کے مفاد میں نہیں، ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف کارروائی یقینی ہوگی۔محسن نقوی نے...
    وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے حالیہ دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے مبینہ بدانتظامی کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر نے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ایچ ایف انتظامیہ کے اقدامات سے نہ صرف کھیل بلکہ ملک کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کا رویہ ہرگز قابل قبول نہیں اور اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔ رانا ثناء اللہ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس معاملے پر مفصل رپورٹ فوری طور پر جمع کرائے اور خبردار کیا کہ ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ بدانتظامی...
    پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے عمران خان  نے ایک بار پھر صرف اپنے ذاتی ڈاکٹرز سے ملنے کا کہا ہے جو اُن کا آئینی و قانونی حق ہے۔ جعلی حکومت اور اُن کو لانے والوں کی ہٹ دھرمی سے شکوک و شبہات بڑھ رہے ہیں جوکہ خطرناک ہے۔ ایسی حرکتوں سے ملکی حالات کو زبردستی خراب کیا جا رہا ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں سہیل آفریدی نے کہا کہ ہمارے کارکنان جو اپنی مدد آپ پرامن دھرنا دیے ہوئے ہیں اُن کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ عمران خان  کا اُن کے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی ممبر کی موجودگی میں بہترین علاج ہو۔ وفاقی وزیر اویس لغاری نے رمضان...
    ایم ڈبلیو ایم کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ماہ مبارک رمضان سے چند روز قبل اس طرح کے اقدامات مافیاز کو اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو بڑھانے کا جواز بھی فراہم کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے جاری کردہ بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے اقدامات عوام دشمن ہیں۔ حکومت ایک مہینے میں دو مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر رہی ہے۔ جس سے نہ صرف پیٹرولیم مصنوعات، بلکہ اس سے جڑی ہر چیز مسلسل مہنگی ہو رہی ہے، اور بلآخر سارا بوجھ عوام پر ہی آتا ہے۔ حکومتی پالیسیوں نے پہلے ہی عوام کو...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews چارج شیٹ علیمہ خان عمران خان عمران خان علاج وی نیوز
    قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے رکن اسمبلی علی خورشیدی نے کہا کہ گیس کے مسئلے پر ایوان میں سات بار قراردادیں منظور ہو چکی ہیں، لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ حکومت اس حوالے سے عملی اقدامات کیوں نہیں کر رہی۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ اسمبلی نے ماہِ رمضان کے دوران سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد حکومتی رکن سمعتا افضال سید نے ایوان میں پیش کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔ قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے رکن اسمبلی علی خورشیدی نے کہا...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے عمران خان کی صحت پر کوئی سیاست نہیں کی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ معاملہ صرف یہ ہے کہ عمران خان کے ذاتی معالج کو ملاقات کی اجازت دی جائے تاکہ اصل صورتحال سامنے آئے۔ سلمان اکرم راجا نے بتایا کہ ڈاکٹر عاصم یوسف عمران خان کے ذاتی معالج ہیں اور پہلے بھی پانچ مرتبہ طبی معائنہ کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بیرسٹر سلمان صفدر کی فراہم کردہ رپورٹ کے مطابق آنکھ میں مسئلہ موجود تھا، لیکن سرکاری رپورٹ میں بہتری بتائی گئی،...
    فوٹو: فائل وفاقی حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں سہولتوں پر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی گئی ہے۔ ‏بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں دستیاب سہولتوں پر تین صفحات پر مبنی رپورٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت عظمیٰ میں جمع کروائی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں کمپاؤنڈ 7 سیل پر مشتمل ہے، ان کے سیل کے سامنے 57 فٹ لمبی اور 14 فٹ چوڑی راہدری ہے، ان کے کمپاؤنڈ سے ملحق 35/37 کا لان ہے۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی لان میں بیٹھ کر کتابیں، اخبارات پڑھتے ہیں اور دھوپ سینکتے ہیں۔رپورٹ میں عدالت کو بتایا...
    فائل فوٹو حکومتِ سندھ کے محکمۂ اسکول ایجوکیشن و خواندگی نے صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ اسکولوں کے اطراف قائم دکانوں اور کیفیز میں ویپس (الیکٹرک سگریٹس) اور دیگر ممنوعہ منشیات کی فروخت کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کی جائے۔محکمے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ معائنہ و نگرانی کمیٹیوں نے مختلف نجی اسکولوں کے دوروں کے دوران یہ مشاہدہ کیا کہ اسکولوں کے قریب واقع بعض دکانیں اور کیفیز کم عمر طلبہ کو ویپ مصنوعات اور دیگر ممنوعہ منشیات فروخت کر رہے ہیں، جو قانوناً ممنوع ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسکولوں میں قائم اسکریننگ کمیٹیاں معمول کے مطابق طلبہ کے بیگز اور ذاتی سامان کی جانچ کرتی ہیں،...
    سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی چیئرمین مولانا بشیر فاروقی قادری کے ساتھ آباد ہاؤس میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین آباد محمد حسن بخشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک سے قبل ہر صاحب حیثیت فرد کو فلاحی کاموں میں حصہ ڈالنا چاہیے، کراچی اور ملک کے معاشی حالات سب کے سامنے ہیں، آباد اور سیلانی کا رشتہ مزید مضبوط ہو رہا ہے اور آباد فلاحی سرگرمیوں میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ ایف سی ایریا میں 236 ایکڑ زمین کچی آبادی کی نذر ہو چکی ہے، چاہتے ہیں کہ سیلانی، آباد اور پاکستان سافٹ ویئر ایسوسی ایشن مشترکہ کاوشوں سے اس زمین پر آئی ٹی پارک قائم کریں جس سے نوجوانوں کے لیے روزگار کے...
    راولپنڈی: حکومت کے کہنے پر بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے تاہم ملاقات آج بھی نہ ہوسکی، رہنماؤں نے کہا کہ اگر حکومت کہہ رہی ملاقات کے لیے آؤ اور ہم آئے ہیں تو ملاقات کیوں نہیں کرائی؟ یہ رویہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ اڈیالہ روڈ سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہر بندہ سمجھتا ہے بانی کی صحت کے حوالے سے کوئی مستند خبر آئے گی، ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں بانی کی آنکھ کیسی ہے، ملاقاتیں نہ کرانے کی وجہ سے میں ملک کرائسز میں ہے،  ملاقات ہوجاتی تو ہمیں اصل صورتحال پتا چل جاتی مگر آپ بضد ہیں کسی کی ملاقات نہیں کرانی۔ ان کا...
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان المبارک 1447 ہجری کو ملک بھر کے سرکاری اور نجی بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ تعطیل کا یہ فیصلہ زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام بینکس، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکروفنانس بینک یکم رمضان کو عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ تاہم بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفاتر میں حاضر رہیں گے، جبکہ عوامی لین دین میں شامل عملے کو اس دن چھٹی دی جائے گی۔ واضح رہے کہ رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال...
    ناسا نے زمین کو خطرناک ایسٹروائیڈز سے لاحق بڑھتے ہوئے خطرات کے بارے میں سخت انتباہ جاری کیا ہے، جو ممکنہ طور پر عالمی سطح پر تباہی مچا سکتے ہیں۔ ناسا کے عبوری پلانٹری ڈیفنس افسر کیلی فاسٹ نے بتایا کہ دنیا میں ایسے تقریباً 15 ہزار درمیانے سائز کے شہر تباہ کرنے والے پتھروں کا پتا نہیں ہے۔ یہ پتھر کم از کم 140 میٹر قطر کے ہیں اور اگر زمین سے ٹکرا جائیں تو بڑے پیمانے پر تباہی مچاسکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: شہاب ثاقب نے اچانک اپنے مدار میں الٹا گھومنا شروع کردیا، ماہرین فلکیات حیران فاسٹ نے امریکی ایسوسی ایشن فار ایڈوانسمنٹ آف سائنس کی سالانہ کانفرنس میں کہا، ’تخمینہ ہے کہ ایسے 25 ہزار ایسٹروائیڈز ہیں...
    اب تک دونوں فریق ان مذاکرات کو خوش آئند قرار دے چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جنیوا میں "اسلامی جمہوریہ ایران" اور "امریکہ" کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور، کئی گھنٹوں کی شدید سفارتی مشاورت کے بعد اختتام پذیر ہوا۔ مذاکرات کا یہ سلسلہ بھی پچھلے ادوار کی طرح بالواسطہ اور سلطنت "عمان" کی ثالثی میں منعقد ہوا۔ ایران کی جانب سے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" مذاکراتی وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔ جب کہ امریکی وفد کی قیادت "ڈونلڈ ترمپ" کے نمائندہ خصوصی برائے امور مشرق وسطیٰ "اسٹیو ویٹکاف" کر رہے ہیں۔ اس موقع پر امریکی صدر کے داماد "جیرڈ کُشنر" بھی اُن کے ہمراہ ہیں۔ گزشتہ ادوار کی نسبت، توقع ہے کہ سید عباس عراقچی، ایرانی نامہ نگاروں...
    فائل فوٹو پشاور ہائی کورٹ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اور چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کو فوری طور پر سڑکیں کھلوانے کا حکم دے دیا۔سڑکوں کی بندش سے متعلق سماعت جسٹس اعجاز انور نے کی اور کہا کہ چوتھا روز ہے، سڑکیں بند ہیں، صوبے کے عوام کو شدید مشکلات ہیں۔انہوں نے کہا کہ لوگ جان سے جا رہے ہیں، حکمران جماعت اپنے ہی صوبے کے لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے، آج ہی سڑکیں کھولیں۔ ہمارے مینڈیٹ پر قابض ہوکر یہ ہمیں جمہوریت سکھا رہے ہیں، شفیع جان خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے مینڈیٹ پر قابض ہوکر یہ ہمیں جمہوریت سکھا رہے ہیں۔ جسٹس اعجاز انور نے مزید کہا کہ پشاور سے...
    امریکا اور ایران پھر آمنے سامنے، جنیوا میں مذاکرات کا دوسرا دور شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز جنیوا(آئی پی ایس ) امریکا اور ایران کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق مذاکرات کا دوسرا اہم دور سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں شروع ہو گیا۔یہ مذاکرات عمانی سفارت خانے میں منعقد ہوں گے اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث انہیں غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے۔ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکی مشرقِ وسطی کے نمائندہ اسٹیو وٹکوف اور امریکی صدر کے داماد جیرڈ کشنر سے بالواسطہ مذاکرات کریں گے۔ یہ رابطہ عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد کے ذریعے ہوگا۔امریکا کی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے کہ مذاکرات کا دائرہ...
    اٹلی کے جنوبی علاقے پولیا کے شہر میلینڈونیو کے مقام سانت آندریا میں واقع سمندری چٹانوں کا مشہور قدرتی محراب جسے’لوورز آرچ‘ کے نام سے جانا جاتا تھا، ویلنٹائن ڈے کے روز سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں: جرمنی کا صدیوں پرانا شاہ بلوط کا درخت پریمیوں کا پیغام رساں کیسے بنا؟ برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق بحیرہ ایڈریاٹک کے ساحل پر واقع یہ نمایاں قدرتی نشان جنوبی اٹلی میں شدید طوفانی لہروں اور موسلا دھار بارشوں کے بعد منہدم ہوگیا۔ یہ مقام شادی کے پروپوزلز، سیلفیوں اور پوسٹ کارڈز کے پس منظر کے طور پر بے حد مقبول تھا اور علاقے سالینتو کی نمایاں ترین علامتوں میں شمار ہوتا تھا جو اٹلی کے مصروف ترین سیاحتی...
    اسلام آباد: پاکستان کرکٹ کے موجودہ بحران اور روایتی حریف بھارت کے خلاف مایوس کن شکست پر ملک کے نامور صحافی ایاز خان پھٹ پڑے، انہوں نے پاکستانی ٹیم کی اہلیت پر اٹھنے والے سوالات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے پی سی بی کے انتظامی ڈھانچے اور حالیہ فیصلوں کو ٹیم کی تباہی کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ ایکسپریس ڈیجیٹل کے مطابق ایاز خان کا کہنا ہے کہ وہ یہ بات تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں کہ پاکستان بھارت کا مقابلہ کرنے کی سکت نہیں رکھتا، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ٹیم کو غلط فیصلوں کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے۔ موجودہ صورتحال 'انسانی غلطی' نہیں جان بوجھ کر کیے گئے 'بلنڈرز' کا نتیجہ ہے ایکسپریس ڈیجیٹل کے...
    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور انتخابی عملے کو دھمکیاں دینے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس اور بابر نواز کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری اور درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ کمیشن میں درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی، الیکشن کمیشن کے وکیل خرم شہزاد اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری نے دلائل دیے جس کے بعد فیصلہ محفوظ ہوا۔ الیکشن کمیشن کے وکیل خرم شہزاد نے دلائل میں کہا کہ ضمنی انتخاب کیلئے ضلعی...
    ویب ڈیسک : وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔  اس حوالے سے عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 5 روز سے صوبے کی مختلف سڑکیں بند ہیں، کے پی میں سڑکوں کی بندش سے کئی ایمبولینس ٹریفک میں پھنس چکی ہیں۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت کی سرپرستی میں لوگوں کی جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ کے پی حکومت کی رٹ پشاور میں نہیں، مردان، چترال اور کرم تو دور کی بات ہیں۔ گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے  انہوں نے کہا کہ کے پی حکومت کے لیے بانیٔ پی ٹی آئی کے نام پر...