2026-07-24@00:00:18 GMT
تلاش کی گنتی: 23999

«کی نماز جنازہ شیعہ عالم دین»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے قرآن انسٹیٹیوٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر اس کے قیام کو ایک اہم فکری و تربیتی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآنِ مجید محض عبادات کی کتاب نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، جس پر عمل کیے بغیر معاشرتی و اخلاقی اصلاح ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ قرآن کے نظام کو گھروں، تعلیمی اداروں، معاشرے اور ریاستی سطح پر نافذ کرنے کی جدوجہد ہی اصل کامیابی کی ضمانت ہے۔حافظ نعیم الرحمن نے مزید کہا کہ قرآن انسٹیٹیوٹ برائے خواتین، قرآن کو ترجمہ و تفسیر کے ساتھ سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے معاشرے تک پہنچانے کے لیے ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری (نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر مٹیاری محمد یوسف شیخ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی پہلی ترجیح ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر سخت کنٹرول کیا جائے گا اور کسی بھی صورت میں ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے یہ باتیں لطیف ہال، ڈپٹی کمشنر آفس مٹیاری میں منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہیں، جس میں رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے تعین اور ان پر عملدرآمد کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ رمضان المبارک کے دوران مارکیٹوں میں روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کی جائے، قیمتوں کی فہرست نمایاں مقامات پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(وقائع نگارخصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے حکومت کی جانب سے مقدس مہینے رمضان المبارک کے آغاز سے محض ایک ہفتہ قبل پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ عوام پر مہنگائی کا ایک اور بڑا وار ہے۔ پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور بڑھتے ہوئے یوٹیلیٹی بلوں نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے، ایسے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے لیے ناقابل برداشت ہو گا۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے سے نہ صرف ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ ہوگا بلکہ اشیائے خورونوش سمیت روزمرہ استعمال کی تمام چیزیں مہنگی ہو جائیں گی۔ان کا کہنا...
    کراچی: حافظ نعیم الرحمن نے قرآن انسٹیٹیوٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر کہا ہے کہ قرآنِ مجید محض عبادات کی کتاب نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، جس پر عمل کیے بغیر معاشرتی اور اخلاقی اصلاح ممکن نہیں، قرآن کے نظام کو گھروں، تعلیمی اداروں، معاشرے اور ریاستی سطح پر نافذ کرنے کی جدوجہد ہی اصل کامیابی کی ضمانت ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ قرآن انسٹیٹیوٹ خواتین کو قرآن کو ترجمہ و تفسیر کے ساتھ سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے معاشرے تک پہنچانے کے لیے ایک مضبوط پلیٹ فارم فراہم کرے گا،خواتین قرآن کی تعلیمات کو عام کرنے میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہیں اور یہ ادارہ اس حوالے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار ماہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی تلہار شہر کے بیوپاروں نے آپسی ملی بھگت کرکے اشیاخوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ کرنا شروع کردیا ہے 480روپے کلو فروخت ہونے والی فارمی مرغی کاگوشت 520 روپے جاپہنچا رمضان میں مزید اضافے کاامکان آٹا، چینی، دالیں، بیسن، گوکنگ آئل سمیت سبزیوں کی قیمتوں میں بھی من مانا اضافہ کردیا گیا۔ بیوپاروں کی رمضان المبارک سے قبل کی لوٹ مار نے شہریوں کو پریشان کردیا ڈپٹی کمشنر بدین، اسسٹنٹ کمشنر تلہار خواب غلفت سے بیدار ہوں رمضان المبارک سے قبل ہی اشیا کی قیمتوں کا تعین کرکے اس پر عملدرآمد یقینی بنائیں ماہ رمضان المبارک کے مہینے میں گراں فروشی میں ملوث بیوپاری پر کم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن میں واقع ایک معروف پرنس جیولری شاپ پر ڈکیتی کی واردات کا انکشاف ہوا ہے، جس میں نامعلوم ملزمان نے دکان کی دیوار توڑ کر کروڑوں روپے مالیت کا سونا، ہیرے اور قیمتی پتھر لوٹ لیے۔ پولیس کے مطابق اقبال مارکیٹ تھانے کے علاقے اورنگی ٹاون سیکٹر ساڑھے 11 مین روڈ اقبال مارکیٹ میں واقع معروف جیولری شاپ پر انجام دی گئی، واردات میں 606 تولہ سونا اور تقریباً 25 لاکھ روپے مالیت کے ہیرے چوری ہوئے ہیں، جس کی مجموعی مالیت 30 کروڑ روپے کے قریب بتائی جا رہی ہے۔پولیس نے بتایا کہ یہ واردات اقبال مارکیٹ کے معروف پرنس جیولر ایوب خان نے بتایا...
    اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے  مطالبات کی منظوری تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اتحاد کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا۔ اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ان کا بنیادی مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج کو ان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کی بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے۔ اجلاس کے فیصلے کے...
    گجرات:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بچوں کا مقدر انتشار، بدتمیزی یا پسماندگی نہیں ہو سکتا، وہ بھی ترقی اور تعلیم کے اتنے ہی حق دار ہیں جتنے ملک کے دیگر صوبوں کے نوجوان۔ یونیورسٹی آف گجرات میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک طرف پنجاب کے نوجوان لاکھوں کی تعداد میں ٹیکنیکل ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں جبکہ دوسری طرف خیبرپختونخوا کے حالات تشویشناک بتائے جاتے ہیں، وہ صوبائی عہدے سے پہلے خود کو پاکستانی سمجھتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ ملک کے ہر خطے میں یکساں ترقی ہو۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ تیرہ برسوں میں خیبرپختونخوا کے عوام کو وہ ترقی نہیں مل سکی جس کے وہ مستحق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: امریکا کی کیلیفورنیا میں زیر تعلیم 22 سالہ بھارتی طالب علم ساکیت سری نواسیاکی لاش مل گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کرناٹک کے رہنے والے ساکیت سری نواسیا یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، برکلے میں کیمیکل اور بائیو مالیکولر انجینئرنگ میں ماسٹر ڈگری کر رہے تھے۔انہیں آخری بار 9 فروری کو کیمپس سے تقریباً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر دیکھا گیا تھا، جس کے بعد جھیل انزا اور برکلے ہلز کے علاقوں میں انہیں تلاش کیا گیا۔ سان فرانسسکو میں بھارتی قونصل خانے نے تصدیق کی کہ مقامی حکام نے ان کی لاش برآمد کر لی ہے اور یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کی باقیات کو جلد از جلد ہندوستان واپس بھیجنے کے لیے تمام ضروری مدد فراہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینڈی : ٹی 20 عالمی کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے میں رسائی حاصل کر لی۔سری لنکا کے شہر کینڈی میں کھیلے گئے اس مقابلے میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے اور پوری ٹیم آخری اوور میں آؤٹ ہوگئی۔آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ نے 56 اور مچل مارش نے 54 رنز اسکور کیے۔ سری لنکا کی بولنگ میں دوشن ہمانتھا نے 3 جبکہ دشمانتھا چمیرا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں سری لنکا نے 181 رنز کا ہدف...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے بانی پی ٹی آئی سے اپنے معالج کی ملاقات کروائی جائیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں اسد قیصر نے کہا کہ آج اپوزیشن کی میٹنگ میں علامہ ناصر عباس اور بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹیرینز کو بریف کیا۔ انہوں نے کہا کہ ابھی بھی بریفنگ پر پارٹی کے مرکزی کی قیادت کی مشاورت جاری ہے، مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے اپنے معالج کی ملاقات کروائی جائیں، ہماری پارٹی قیادت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے، اگر ہمارے مطالبات تسلیم...
    سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ سابق دو صوبائی حکومتوں نے گلگت شہر کے عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا گیا جس کے باعث بجلی، پانی، تعلیم اور صحت کی سہولیات وقت کے ساتھ کم ہوتے جا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گلگت میں پینے کے صاف پانی اور بدترین لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین و حضرات کے مختلف مقامات پر احتجاج کی صورتحال پر میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق دو صوبائی حکومتوں نے گلگت شہر کے عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا گیا جس کے باعث بجلی، پانی، تعلیم اور صحت...
    وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں سرکاری اداروں کے نقصانات میں تقریباً 74 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے۔ایک ٹیلی ویژن پیغام میں انہوں نے سرکاری اداروں کے نقصانات میں کمی کے رجحان پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ2023 میں نقصانات کا حجم905 ارب روپے، 2024 میں 851 ارب روپے اور پچھلے سال 832 ارب روپے تھا۔انہوں نے کہا کہ ریاستی ملکیتی اداروں سے گزشتہ سال چالیس ارب روپے کی آمد ہوئی۔وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت نے سرکاری اداروں کی گورننس بہتر بنانے کیلئے نجی شعبے کے بورڈ کے آزاد ممبران کی تقرری جیسے اقدامات کیے ہیں۔انہوں نے پی ڈبلیو ڈی اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن جیسے محکموں کی بندش کا بھی ذکر کرتے...
    بھارتی ریاست اڑیسا کی مشہور گلوکارہ گیتا پٹنائک برین اسٹروک کے باعث 73 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اڑیا موسیقی کی صنعت کی ممتاز ترین آوازوں میں شمار ہونے والی گیتا پٹنائک گزشتہ ہفتے برین اسٹروک کے بعد ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھیں، وہ گزشتہ روز دوران علاج انتقال کرگئیں۔  یاد رہے کہ ’اڑیا‘ بھارت کی ریاست اْوڑِشا میں بولی جانے والی ایک ہند آریائی زبان ہے۔  73 سالہ گلوکارہ کو جمعرات کے روز ایک تقریب کے دوران طبیعت خراب ہونے پر پہلے کٹک کے کیپیٹل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں برین اسٹروک کی تصدیق ہوئی۔  بعد ازاں انہیں کٹک کے ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ان کے بہنوئی پردوش پٹنائک کے مطابق اتوار کے روز علاج...
    ملاقات میں گلگت بلتستان میں ایک جدید ماونٹنگ اسکول کے قیام کی تجویز پر بھی غور کیا گیا، جس کا مقصد نوجوانوں کو پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرنا، محفوظ کوہ پیمائی کو فروغ دینا اور پائیدار سیاحت کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان کے نگران وزیر برائے جنگلات و ماحولیاتی تبدیلی حافظ شراف الدین نے اسلام آباد میں وزیراعظم کے ماحولیاتی امور کے کوآرڈینیٹر رومینا خورشید عالم سے ایک اہم اور تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کو درپیش موسمیاتی تبدیلی کے سنگین چیلنجز پر جامع تبادلہ خیال کیا گیا۔ نگران وزیر نے خطے میں گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلاؤ، گلیشیئر جھیلوں کے پھٹنے کے خطرات (GLOF)، غیر متوازن بارشوں، سیلابی صورتحال اور زمینی کٹاؤ جیسے...
    میرواعظ ڈاکٹر عمر فاروق نے کہا کہ حالات ثابت کرچکے ہیں کہ مسلمان فرقہ واریت میں تقسیم نہیں ہوسکتے اور رمضان اللہ سے تعلق مضبوط کرنے اور اجتماعی مسائل کے حل کی جدوجہد کا مہینہ ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو مقبوضہ کشمیر میں علماء کرام و ائمہ جماعت کی مشترکہ استقبال ماہ رمضان تقریب مقبوضہ کشمیر میں علماء کرام و ائمہ جماعت کی مشترکہ استقبال ماہ رمضان تقریب مقبوضہ کشمیر میں علماء کرام و ائمہ جماعت کی مشترکہ استقبال ماہ رمضان تقریب مقبوضہ کشمیر میں علماء کرام و ائمہ جماعت کی مشترکہ استقبال ماہ رمضان تقریب مقبوضہ کشمیر میں علماء کرام و ائمہ جماعت کی مشترکہ استقبال ماہ رمضان تقریب مقبوضہ...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیرقانونی اقدامات مسترد کرتے ہوئے اسرائیلی کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اسرائیلی قابض طاقت کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارہ کے علاقوں کو نام نہاد ریاستی ملکیت میں تبدیل کرنے اور غیر قانونی آبادکاری کی سرگرمیوں میں توسیع کی حالیہ کوششوں کو بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتا ہے۔ دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ یہ اقدامات نہ صرف عالمی قوانین بلکہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی متعلقہ قراردادوں کے بھی منافی ہیں، اور عالمی برادری کو انہیں واضح طور پر مسترد کرنا چاہیے۔ترجمان کے مطابق اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کو مسلسل...
    مقررین نے کہا کہ رہبرِ انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی صدر کی دھمکیاں قابلِ مذمت ہیں، آیت اللہ خامنہ ای عالمِ اسلام کی وحدت کی علامت ہیں اور ان کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت یا اشتعال انگیزی خطے کے امن کیلئے سنگین نتائج کی حامل ہو سکتی ہے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کراچی میں سانحہ ترلائی کیخلاف اور امام خامنہ ای سے اظہارِ یکجہتی کیلئے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کراچی میں سانحہ ترلائی کیخلاف اور امام خامنہ ای سے اظہارِ یکجہتی کیلئے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کراچی میں سانحہ ترلائی کیخلاف اور امام خامنہ ای سے اظہارِ یکجہتی کیلئے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کراچی میں سانحہ ترلائی کیخلاف...
    کراچی: پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے ملک  میں فٹبال کی ترقی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ برسوں کے بحران کے بعد  قومی فٹبال کے استحکام اور  فروغ کی توقعات ہیں۔  کراچی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں فٹبال کی ترقی کے لیے مربوط انداز میں منصوبہ بندی کی گئی ہے،کئی برس تک فیفا کی مقرر کردہ نارملائزیشن کمیٹی کے زیر انتظام رہنے والی قومی فٹبال فیڈریشن کے پہلے منتخب صدر نے مزید کہا کہ مختلف اقدامات کی بدولت ملک میں فٹبال ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا ہے۔ قومی ٹیم نے پہلی مرتبہ اے ایف سی فٹسال چیمپئن شپ...
      لاہور (نیوزڈیسک) پچپن سال کا شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا ، پولیس نے شناخت کے لیے لاش تحویل میں لے لی ۔ پولیس کے مطابق حادثہ گلبرگ میں گلبہارکالونی ریلوے لائن پرپیش آیا۔نامعلوم شخص ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے لاہورسے کراچی جانے والی خیبرمیل ٹرین کی زد میں آیا۔ پولیس کےمطابق متوفی کی عمر پچپن سال کے قریب ہے۔ شناخت ہونے پرمیت ورثا کے حوالے کردی جائےگی۔
    عبری زبان کے اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی پولیس نے ایک معروف صیہونی ربی کو مذہبی ماحول میں عرصہ دراز سے شادی شدہ یہودی طالبہ کیساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا ہے اسلام ٹائمز۔ عبری زبان کے اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت (Yedioth Ahronoth) نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے حالیہ ہفتوں کے دوران ہی مقبوضہ فلسطینی سرزمین کے شمالی علاقہ جات میں ایک معروف اسرائیلی ربی کو جنسی زیادتی کے مقدمے میں گرفتار کیا ہے۔ صیہونی اخبار نے اس معروف یہودی ربی کا نام فاش کئے بغیر لکھا کہ اس پر، اپنے زیر انتظام "تورات اسکول" میں تعلیم حاصل کرنے والی ایک شادی شدہ خاتون کے خلاف جنسی جرائم کے ارتکاب کا الزام...
    وزیراعظم پاکستان کی نئے سال پر چینی کی قیادت اور عوام کو مبارکباد اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے قمری سال نو کے موقع پر چین کی قیادت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے صدر شی جن پنگ اور چین کے برادر عوام سمیت دنیا بھر میں مقیم چینی برادری کو “گونگ شی فا چائے” کہتے ہوئے نئے سال کی مبارکباد دی ۔سال نوع کو گھوڑے سے منسوب کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ گھوڑا توانائی، ثابت قدمی اور رفتار کی علامت ہے، جو پاکستان اور چین کے مشترکہ سفر کی ترجمانی کرتی ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین “آئرن برادرز” ہیں اور...
    شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال سے وابستہ ڈاکٹر عاصم یوسف نے اربابِ اختیار سے اپیل کی ہے کہ انہیں اور ان کے ساتھی ڈاکٹر فیصل سلطان کو سابق وزیراعظم عمران خان کا معائنہ کرنے کی اجازت دی جائے۔ یہ بھی پڑھیں: شیخ وقاص اکرم کا عمران خان کی صحت سے متعلق رپورٹ پر شدید ردعمل، جیل حکام پر سنگین الزامات ڈاکٹر عاصم یوسف نے بتایا کہ گزشتہ شب 9 بجکر 45 منٹ پر ان کی عمران خان کا علاج کرنے والے دو ڈاکٹروں سے گفتگو ہوئی جو تقریباً 45 منٹ تک جاری رہی۔ اس دوران انہوں نے اپنے ساتھی ڈاکٹر خرم اعظم مرزا کو بھی گفتگو میں شامل ہونے کی درخواست کی جسے قبول کر لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا...
    بانی پی ٹی آئی  عمران خان کی بہن نورین خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی بینائی میں بہتری آئی ہے، ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی  میں علاج کیا جائے۔نورین خان کے ایکس اکائو نٹ سے کی گئی پوسٹ کے مطابق اڈیالہ جیل کے اندر  عمران خان  کا طبی معائنہ کیا گیا۔ طبی معائنے کے لئے  درکار مشینوں اور مکمل سہولیات سے لیس ایمبولینس بھی موقع پر پہنچائی گئی۔نورین خانم نے لکھا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹر عارف اور الشفا ہسپتال کے ڈاکٹر ندیم قریشی نے جیل کے اندر جا کر طبی معائنہ کیا جبکہ ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر مرزا بھی کانفرنس کال کے ذریعے شریک ہوئے اور بیرسٹر گوہر اس تمام پیش رفت سے آگاہ تھے۔ نورین خانم...
    عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھا جس میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنےکا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے ذاتی معالجین ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹر عاصم کو معائنےکی اجازت دی جائے،  بانی پی ٹی آئی کو الشفاء اسپتال منتقل کرنےکا حکم بھی دیا جائے۔ خط کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی گرتی ہوئی صحت اہلخانہ اورعوام کے لیے تشویش کا باعث ہے، بیماری کے دوران بھی عمران خان کو بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا گیا، عدالتی...
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 3200 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 3200 روپے کمی کے بعد 532,762  روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 2743 روپے کمی کے بعد 449,041 روپے کا ہو گیاہے۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 32 ڈالر کمی کے بعد 5010 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں سونے کی قیمت سونے کی قیمت میں کمی فی تولہ سونا
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور حکومت کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پٹرول 5 اور ڈیزل 7 روپے 32 پیسے مہنگا کرنا عوام دشمن فیصلہ ہے۔ رمضان سے قبل عوام پر مہنگائی کا پٹرول بم گرا دیا گیا ہے، جو کسی صورت قبول نہیں۔ شازیہ مری نے کہا کہ وفاق ایک جانب رمضان پیکیج دے رہا ہے تو دوسری طرف اضافی مہنگائی کا تحفہ بھی۔ مہنگائی سے تنگ عوام کو ریلیف دینے کے بجائے ان کی مشکلات میں...
    جنیوا/پیرس: اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے مقبوضہ فلسطینی علاقوں فرانچیسکا البانیز کے خلاف مبینہ جھوٹے بیان کے معاملے پر یورپ میں شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ متعدد عالمی میڈیا اداروں نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے اسرائیل کو “انسانیت کا مشترکہ دشمن” قرار نہیں دیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق France 24 اور Reuters نے ویڈیو اور ٹرانسکرپٹ کی جانچ کے بعد واضح کیا کہ دوحہ میں ایک فورم کے دوران البانیز کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ اصل میں وہ عالمی مالیاتی نظام اور اسلحہ کی صنعت کا حوالہ دے رہی تھیں۔ اس کے باوجود فرانس، جرمنی اور دیگر یورپی ممالک کے بعض وزرا نے تاحال اپنے بیانات واپس نہیں...
    اسلام آباد انتظامیہ نے ریونیو کے امور میں شفافیت اور ڈیجیٹائزیشن کو فروغ دینے کے لیے ای اسٹیمپنگ سسٹم کو باقاعدہ طور پر فعال کر دیا ہے، جبکہ ڈسٹرکٹ کلیکٹر آفس کی جانب سے جاری تمام اسٹامپ وینڈنگ لائسنس فوری طور پر منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ اقدام ریونیو سے متعلقہ امور میں شفافیت، استعداد کار اور جدید نظام کے نفاذ کے سلسلے کی کڑی ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ای اسٹیمپنگ سسٹم کے آغاز کے بعد اسلام آباد میں روایتی اسٹامپ وینڈنگ لائسنس برقرار نہیں رہیں گے۔ یہ بھی پڑھیے: حکومت کورٹ فیس اور اسٹامپ ڈیوٹی میں 1000 فیصد تک اضافہ واپس لے، پنجاب...
    ---فائل فوٹوز بانئ پی ٹی آئی کے وکیل عبداللطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، جس میں بانئ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔خط کے متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عمران خان کے ذاتی معالجین ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹر عاصم کو معائنے کی اجازت دی جائے، بانی کو الشفاء اسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا جائے۔متن کے مطابق بانئ پی ٹی آئی کی گرتی ہوئی صحت اہلِ خانہ اور عوام کے لیے تشویش کا باعث ہے، بیماری کے دوران بھی انہیں بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا گیا، عدالتی حکم پر ان کا طبی معائنہ ہوا لیکن اہلِ خانہ کو لاعلم رکھا گیا۔ سپریم کورٹ: بانئ...
    چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آج ابو ظہبی میں متحدہ عرب امارات کے نائب حکمران اور قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا، خصوصاً اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری اور سیکیورٹی کے شعبوں پر خصوصی توجہ دی گئی۔ اس کے علاوہ خطے کی مجموعی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی اور اس امر پر زور دیا گیا کہ علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لیے باہمی رابطہ کاری کا تسلسل ناگزیر ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ’کردار، جرات اور...
    اسلام آباد (آئی این پی )وزیردفاع  خواجہ آصف نے  بانی پی ٹی آئی  کی جانب سے علاج کیلئے ملک سے باہر جانے کے مطالبے کی تمام خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان یمں  خواجہ آصف نے مختلف عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے کہ انہیں علاج کے لیے باہر بھیجا جائے اور نہ ہی حکومت ایسا کچھ سوچ رہی ہے یہ سب اخباری باتیں ہیں۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر عمران خان کی جانب سے علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے کے مطالبے سے متعلق زیرِ گردش ہیں۔ پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی اقدامات...
    لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق محمد یوسف نے کرکٹ میں سیاسی مداخلت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے موجودہ صورتحال کو ملکی کرکٹ کی تاریخ کا سیاہ ترین دور قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں محمد یوسف کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے اور ضروری ہے کہ نااہل افراد کو نہ صرف عہدوں سے بلکہ ٹیم سے بھی ہٹایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جب تک کرکٹ سے سیاسی اثر و رسوخ اور ذاتی مفادات کا مکمل خاتمہ نہیں ہوگا، اس وقت تک وہ مضبوط ٹیم تشکیل نہیں دی جا سکتی جو ماضی میں پاکستان کا وقار ہوا کرتی تھی۔ اس سے قبل بھی محمد یوسف پاکستان قومی کرکٹ...
    عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ چین اور روس سمیت دیگر ممالک کی جانب سے سونے اور چاندی کی خریداری سرگرمیاں رکنے، عالمی مارکیٹ پلئیرز کی جانب سے پرافٹ ٹیکنگ کے سبب پیر کو عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان غالب رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر کی کمی سے 5ہزار 010ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 200روپے کے اضافے سے 5لاکھ 23ہزار 762روپے کی سطح پر آگئی اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 2ہزار 743روپے کی کمی سے 4لاکھ 49ہزار 041روپے...
     سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک طالبہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے دلچسپ انداز میں شکایت کی ہے کہ اسے بٹن روشن ہونے والا لیپ ٹاپ کیوں نہیں دیا گیا۔ طالبہ نے ویڈیو میں کہا پورا پاکستان جگمگا رہا ہے۔ آپ نے پورا لاہور اور مری کے راستے تک روشن کیے ہیں لیکن میرے لیپ ٹاپ کی باری پر بتیوں میں کیا کمی آ گئی تھی؟ میرا بچپن کا خواب تھا کہ مجھے بتیوں والا لیپ ٹاپ چاہیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ نوٹ کریں سارے لاہور اور مری تک کی آپ نے بتیاں جلا دیں ہیں لیکن جو سٹوڈنٹ کو لیپ ٹاپ دئیے جا رہے ہیں اُسکے کی بورڈ کی بتیاں نہیں...
    لندن (ویب ڈیسک) یہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ وہ اقدام جسے اکثر سکول طلباء کی بھلائی کے لیے کرتے ہیں، یعنی موبائل فون پر پابندی، دراصل ان کی ذہنی صحت پر کوئی خاص اثر نہیں ڈال رہا۔ برطانوی محققین کے مطابق ہفتہ وار سو گھنٹے سے زائد وقت صرف فون کی نگرانی میں ضائع ہونا سکولوں کے لیے ایک بھاری بوجھ بن چکا ہے اور یہ سوال اٹھاتا ہے کہ کیا واقعی سخت قوانین بچوں کی فلاح و بہبود میں مددگار ہیں یا یہ محض وقت اور وسائل کا زیاں ہیں؟ برمنگھم یونیورسٹی کے محققین نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ آٹھویں اور دسویں جماعت کے طلباء میں اضطراب، اداسی یا خوش فہمی کے لحاظ سے کوئی قابلِ...
    اردن کی اسٹیٹ سکیورٹی کورٹ نے 3 جوانوں کو مغربی کنارے میں دراندازی اور قابض اسرائیلی ریجیم کے اہم اہداف پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے اسلام ٹائمز۔ اردنی عدالت کی جانب سے 3 مسلم جوانوں پر عائد کی گئی فرد جرم کی بنیاد پر، محمد العوفی، مالک الغانم اور قتادہ العداسی کو "اُردن کی سلامتی اور اردن کے شہریوں کو انتقامی کارروائیوں کے خطرے میں ڈالنے والے اقدامات کی انجام دہی" پر مجرم قرار دیا گیا ہے۔ عربی 21 کے مطابق تینوں اردنی جوانوں کو غیر قانونی طور پر استعمال کرنے کے ارادے سے آتشیں اسلحے اور گولہ بارود رکھنے کے جرم میں بھی سزا سنائی گئی ہے۔ اس فرد جرم...
    پمز اور الشفاء انٹرنیشنل کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ایک ٹیم نے جیل میں عمران خان کا مکمل اور تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ ذرائع نے کہا کہ  ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان کی بینائی میں نمایاں بہتری آئی ہے، طبی ٹیم نے جاری علاج پر بھی مکمل اطمینان کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق  ماہرین امراضِ چشم نے اپوزیشن کے رہنماؤں اور عمران خان کے ذاتی معالجین کو تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ تفصیلی بریفنگ بھی دی  ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کے تشکیل کردہ میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کیا، انتظار کے باجود بانی کے اہلخانہ نہ آئے۔ میڈیکل ٹیم کی جانب سے رپورٹ تیار کرلی گئی ہے جو آج ہی حکومت کے بھجوائے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن نے خیبرپختونخوا ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز میں دھرنے ختم کردیئے۔ تاہم اپوزیشن اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر چوتھے روز بھی دھرنا دیئے بیٹھے  ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا مطالبات کی منظوری تک ارکان جاری رہے گا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت پر کوئی سیاست نہیں کررہے۔ عوام سے کچھ نہیں چھپائیں گے۔ عمران خان کے دوبارہ چیک اپ کا سنا ہے۔ مگر رپورٹ سامنے نہیں آئی اس لیے کوئی تبصرہ نہیں کرسکتے۔ بانی کی میڈیکل رپورٹ سپریم کورٹ میں فائل نہیں ہوئی۔ عمران خان سے ڈیل؟ حنیف عباسی کا...
    وفاقی وزیرِ احسن اقبال—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ احسن اقبال نامزد وزیرِ اعظم بنگلادیش طارق رحمٰن کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ڈھاکا روانہ ہو گئے۔طارق رحمٰن کل وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے، وزیرِ اعظم شہباز شریف کے غیر ملکی دورے کے باعث احسن اقبال پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کر کے سیاسی، معاشی اور اقتصادی شعبوں میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی۔ بنگلادیش کا ایسا علاقہ جہاں 56 سال میں پہلی بار خواتین نے ووٹ کاسٹ کیا چندپور کے فریدگنج اپازلہ کی روپشا ساؤتھ یونین میں خواتین نے 56 برس بعد پہلی مرتبہ اپنے حقِ رائے دہی...
    لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے رمضان المبارک میں عوام کو آئل و گھی کی قیمتوں میں بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ معاون خصوصی سلمیٰ بٹ کی ہدایت پرڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید سے گھی ملز مالکان کی ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان المبارک میں تمام گھی اور آئل پر 10 روپے تا 16 روپے فی کلو لیٹر پیکٹ رعایت دی جائے گی۔ معاون خصوصی سلمی بٹ نے کہا کہ ماہ مبارک میں معیاری اور با رعایت آئل گھی مارکیٹ میں میسر ہوگا، مستقبل میں پام آئل قیمتیں کم ہونے کی صورت میں انڈسٹری اتھارٹی سے مشاورت کے ساتھ پرائس میں فوری ریلف دے گی۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہے...
    بھارتی شہر گروگرام میں لاپتہ ہونے والی 11 ویں جماعت کی طالبہ کی لاش گاؤں کے شمشان گھاٹ کے قریب تالاب سے برآمد ہوئی جس پر پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر معاملہ بظاہر خودکشی کا لگتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لاپتہ ہونے والی طالبہ کی پہلے ڈائری اور بعد ازاں لاش برآمد ہوئی، ڈائری میں طالبہ نے اپنے والدین سے معافی مانگتے ہوئے لکھا ہے کہ اسے تلاش نہ کیا جائے اور اگر کرنا ہو تو شمشان گھاٹ کے تالاب کے قریب دیکھا جائے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسی نشاندہی پر غوطہ خوروں کی مدد سے تالاب کا پانی کم کر کے لاش نکالی گئی جو کیچڑ میں پھنسی ہوئی تھی۔ بھارتی میڈیا کے...
    وزارتِ خارجہ نے اطلاع دی ہے کہ 17 فروری 2026 کو ڈھاکا میں منعقد ہونے والی بنگلہ دیش کی نئی منتخب حکومت کی تقریبِ حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، احسن اقبال کریں گے۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش کے نو منتخب وزیراعظم طارق رحمان منگل کو حلف اٹھائیں گے، مختصر کابینہ کا اعلان جلد وزیراعظم پاکستان غیر ملکی مصروفیت کی وجہ سے تقریب میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ مزید پڑھیں: بنگلہ دیش میں طارق رحمان کی وزراتِ عظمیٰ: پاک بنگلہ دیش تعلقات میں تاریخی پیشرفت کے مواقع وزارتِ خارجہ کے بیان کے مطابق پاکستان کی شرکت بنگلہ دیش کے جمہوری عمل کی حمایت اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور باہمی...
    وفاقی وزیر احسن اقبال بنگلادیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف بیرون ملک ہونے کے باعث بنگلادیشی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ وزیراعظم جلد بنگلادیش کا دورہ کرکے نئے وزیراعظم کو مبارکباد دیں گے۔ ادھر بنگلا دیش میں جماعت اسلامی کے سربراہ شفیق الرحمان نے طارق رحمان کو بطور وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ شفیق الرحمان کا کہنا ہے کہ طارق رحمان سے ملاقات قومی سیاسی سفر میں مثبت قدم ہے، قومی مفاد کے معاملات پر حکومت سے تعاون کریں گے، مضبوط اور اصولی اپوزیشن کا کردار بھی ادا کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جہاں...
     ویب ڈیسک :افغانستان میں طالبان کی انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی، بین الاقوامی صنعتی نمائش میں خواتین کی شرکت پر پابندی لگا دی گئی۔ طالبان رجیم کی پالیسیوں نے افغان خواتین کو سیاسی، سماجی اور معاشی زندگی سے مکمل طور پر خارج کر دیا۔ افغان جریدے دی افغانستان انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ کابل میں 5 روزہ صنعتی نمائش میں خواتین کا داخلہ بندکر دیا گیا ہے، اقتدار پر قبضے کے بعد سے افغان خواتین کی تعلیم، دفاتر میں کام اور سماجی سرگرمیوں پر پابندیاں برقرار ہیں۔ بنوں: تھانے کے گیٹ کے قریب دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 12 افراد زخمی ماہرین نے کہا ہے کہ بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں اور دہشت گردی افغان طالبان...
    تقریباً 6 ماہ تک افغانستان میں قید رہنے والے 3 مقامی افراد کی بحفاظت واپسی پر چترال کی وادی بمبوریت میں خوشی اور اطمینان کی لہر دوڑ گئی۔ اغوا ہونے والے افراد کی شناخت عطا الرحمان، سلیم اللہ اور احتشام الحق کے ناموں سے ہوئی ہے۔ انہیں نصف سال قبل مویشی چراتے ہوئے پاک افغان سرحد سے اغوا کیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیے: افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی سے خطے کو سنگین خطرات لاحق، اقوام متحدہ ان کی بازیابی کے لیے سینیٹر طلحہ محمود نے کوششیں کیں اور بازیاب ہونے پر خود انہیں ساتھ لے کر وادی پہنچے جہاں مقامی آبادی کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر مسلم اور کالاش برادری کے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری کی تقریب 17 فروری کو ہوگی جس میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بیرون ملک دورے کے باعث حلف برداری میں شرکت نہیں کرسکیں گے، بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کی حلف برداری کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نو منتخب وزیرِاعظم بنگلہ دیش کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ڈھاکہ روانہ ہو گئے، وزیرِاعظم کی نمائندگی کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بنگلہ دیش میں اعلیٰ سطحی حکام سے اہم ملاقاتیں...
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اوورسیز کشمیری ریاست کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جو بیرون ملک محنت کر کے نہ صرف اپنے خاندانوں بلکہ ریاست کی معیشت کو بھی سہارا دے رہے ہیں اسلام ٹائمز۔ وزیر خوراک و ٹیکنیکل ایجوکیشن و کے ڈی اے جاوید اقبال بڈھانوی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت ریاست میں معاشی استحکام اور ترقی کے نئے دور کا آغاز کر چکی ہے اور اوورسیز کشمیریوں کو ایک مؤثر اور منظم پلیٹ فارم فراہم کیا جا رہا ہے، اوورسیز کشمیریوں کو پہلی مرتبہ ایک منظم اور مربوط پلیٹ فارم فراہم کیا گیا ہے تاکہ وہ ریاست کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکیں۔ میڈیا سے گفتگو...
    احسن اقبال نو منتخب وزیرِاعظم بنگلا دیش کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کےلئے روانہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نو منتخب وزیرِاعظم بنگلا دیش کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ڈھاکہ روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال بنگلا دیش میں اعلیٰ سطحی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کر کے سیاسی، معاشی اور اقتصادی شعبوں میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نو منتخب وزیرِاعظم بنگلا دیش کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے ڈھاکہ روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال بنگلا دیش میں اعلیٰ سطحی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کر کے سیاسی، معاشی اور اقتصادی شعبوں میں ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوں گی۔ مزید پڑھیں وزیراعظم شہباز شریف بنگلا دیش کے نو منتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ اور مستقبل...
    ڈھاکا: بنگلادیش کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد طارق رحمان نے جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد جاری بیان میں ڈاکٹر شفیق الرحمان نے طارق رحمان کو مستقبل کے وزیر اعظم کے طور پر پیشگی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی آمد قومی سیاست کے لیے ایک اہم لمحہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک ایسے بنگلادیش کا خواب دیکھتے ہیں جو خودمختار ہو اور عدل و انصاف کی بنیاد پر قائم ہو۔ جماعت اسلامی کے امیر کے مطابق طارق رحمان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ انتخابات کے بعد ہونے والے تشدد اور اپوزیشن کارکنوں و اقلیتی برادریوں پر حملوں کی روک تھام کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طارق رحمان کی بطور وزیراعظم حلف برداری کی تقریب 17 فروری کو منعقد ہوگی، جس میں پاکستان کی نمائندگی وفاقی وزیر احسن اقبال کریں گے۔سرکاری ذرائع کے مطابق شہباز شریف بیرونِ ملک مصروفیات کے باعث تقریب میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ تاہم وہ جلد بنگلا دیش کا دورہ کر کے نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد پیش کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے چین، سعودی عرب، بھارت، ترکیے، متحدہ عرب امارات، قطر، ملائیشیا، برونائی، سری لنکا اور نیپال سمیت مختلف ممالک کے سربراہان کو مدعو کیا گیا ہے۔دوسری جانب الیکشن کمیشن بنگلادیش کی جانب سے جاری سرکاری نتائج کے مطابق 299 نشستوں پر ہونے والے عام انتخابات میں بنگلا دیش نیشنلسٹ...
    سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے مملکت بھر کے مسلمانوں سے منگل کی شام رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کو بلیک لسٹ کرنے کی درخواست خارج کردی سرکاری خبر رساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق عدالت نے ہدایت کی ہے کہ جو بھی شخص رمضان کا ہلال چاند دیکھے، خواہ ننگی آنکھ سے یا دوربین کی مدد سے، وہ قریبی عدالت میں اپنی شہادت درج کرائے یا رہنمائی کے لیے متعلقہ مرکز سے رابطہ کرے تاکہ گواہی بروقت ریکارڈ کی جا سکے۔ سپریم کورٹ نے اس امید کا اظہار کیا کہ جو افراد چاند دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں وہ اپنے اپنے علاقوں میں قائم کمیٹیوں کے ساتھ تعاون...
    صادق آباد (نیٹ نیوز) صدرزرداری نے کہا ہے کہ  پیدا ہونے کے بعد اذان کے بعد گولیوں کی آواز سنی، ان سے نہ ڈراؤ۔ کارکنوں سے خطاب میں صدر نے کہا کہ  یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم بنایا، ہم سرائیکیوں کی عزت کرتے ہیں۔ میری مادری زبان سرائیکی ہے۔ بی بی کی سوچ جیسا لیڈر نظر نہیں آتا، انہوں نے بھٹو سے اور ہم نے بی بی سے سیاست سیکھی۔ بینظیر بھٹو کو دوست ممالک نے پاکستان واپسی سے منع کیا، بی بی نے کہا میں نے عوام سے وعدہ کیا ہے۔ بی بی کے نصیب میں شہادت تھی، میرے گمان میں بھی نہیں تھا کہ ایسا ہوگا، جب وہ گاڑی میں بیٹھیں، میں نے منع کیا کہ جانے کی...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی +نوائے وقت رپورٹ + آئی این پی) بنگلا دیش کی نئی کابینہ کی تقریب حلف برداری کل 17فروری کو ہو گی۔ تقریب حلف برداری میں پاکستان کو دعوت موصول ہوگئی جب کہ دفتر خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے وزیراعظم حلف برداری میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ شہباز شریف تقریب حلف برادری کا دعوت نامہ موصول ہونے سے قبل آسٹریا کے دورے پر روانہ ہو چکے ہیں۔ وہ طے شدہ دورے پر ہیں۔ بنگلا دیش میں حکومت سازی کی تیاریاں جاری ہیں، بی این پی کے سربراہ اور متوقع وزیراعظم طارق رحمان نے جماعت اسلامی اور نیشنل سیٹیزن پارٹی کے سربراہوں سے ملاقات کی...
    سیاست سے کنارہ کش ہونے والے گلوکار ابرار الحق دوران کنسرٹ ڈونیشن کے پیسے جیب میں رکھنے کی وائرل ویڈیو کے بعد ایک بار پھر خبروں میں آگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ابرار الحق کی ایک اور تازہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک خاتون صحافی سے ڈونیشن معاملے پر بحث کرتے نظر آرہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکار ابرار الحق خاتون صحافی سفینہ خان سے بحث کرتے ہوئے نظر آئے اور انھیں بار بار وائرل ویڈیو سے مشہور ہونے کا طعنہ دیتے رہے۔ سفینہ خان کا کہنا تھا کہ ہم تو آپ کے اس کنسرٹ میں موجود ہی نہیں تھے، ویڈیو وہاں موجود آپ کے لوگوں نے وائرل کی۔ لیکن ابرار الحق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-03-4 الحمدللہ! رحمتوں، برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مبارک مہینے آمد آمد ہے۔ ہم کو چاہیے کہ اس ماہ مبارک سے بھرپور فائدہ اٹھائیں زندگی کا کوئی بھروسا نہیں، نہ جانے کتنے لوگ ہوں گے جو پچھلے رمضان المبارک میں ہمارے ساتھ موجود تھے لیکن اس مبارک ماہ میں وہ نہیں ہیں، اسی طرح ہم میں بھی نہ جانے کتنے لوگوں کے لیے یہ رمضان المبارک آخری ہو اور آنے والے رمضان المبارک سے پہلے ہی چلے جائیں۔ لہٰذا اس ماہ مبارک سے بھرپور فائدہ اٹھا کر خود کو بھی اور اپنے اپنے گھر والوں کو بھی جہنم کی عذاب سے بچانے کی کوشش کی جائے ان شاء اللہ۔ الحمدللہ بس چند دن ہی ہیں، انتظار کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-24 کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ نے سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس کے وحشیانہ تشدد کے بعد گرفتار کیے گئے کارکنوں کو اتوار کے روز سٹی کورٹ میں ضلع جنوبی کے اسپیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کی ۔ انہوں نے سندھ حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی کے نہتے اور پر امن کارکنان پر دہشت گردی کی دفعات لگانے کی شدید مذمت کی کہا کہ ہمارے پر امن اور نہتے کارکنوں کو گزشتہ روز غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا یہ کارکنان حکومت سندھ کی کرپشن اور کراچی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-08-16 میونخ(مانیٹر نگ ڈیسک) یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا کی ثالثی میں روس کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔ میونخ میں سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یوکرینی صدر نے کہا کہ یوکرین سے رعایتیں مانگی جا رہی ہیں مگر روس سے نہیں، روس مذاکرات کار کو تبدیل کر کے تاخیر کرنا چاہتا ہے۔یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے پاس اختیار ہے، وہ پیوٹن کو جنگ بندی پر آمادہ کریں، امن معاہدے پر ریفرنڈم کروانے کیلئے پہلے جنگ بندی ناگزیر ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے سینئررہنما و سابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے چیئرمین لانڈھی ٹائون وسابق امیرضلع عبدالجمیل خان کی والدہ کی وفات پر ان کے آفس لانڈھی پہنچ کرتعزیت مرحومہ کی مغفرت درجات بلندی اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ،صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہدچنا، این ایل ایف کے قاسم جمال ودیگررہنما بھی اس موقع پرموجود تھے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز/ مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش میں عام انتخابات کے فوری بعد سیاسی منظرنامے میں بڑی تبدیلی سامنے آئی ہے، جہاں بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) کے چیئرمین طارق رحمان نے اتوار کی شام امیرِ جماعت اسلامی بنگلہ دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ان کے وسندھرا میں واقع دفتر میں ایک اہم اور خیر سگالی ملاقات کی۔ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب ملک میں نئی حکومت کی تشکیل اور سیاسی استحکام کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ملاقات کے دوران طارق رحمان کے ہمراہ بی این پی کے سیکرٹری جنرل مرزا فخر الاسلام عالمگیر اور مستقل کمیٹی کے رکن نذر الاسلام خان بھی موجود تھے، جبکہ جماعت اسلامی کی جانب سے...
    تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںتجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر مغربی تہذیب بے نقاب مہمان تجزیہ نگار: علامہ ڈاکٹر سید میثم رضا ہمدانیِ میزبان: سید انجم رضا پیشکش: آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو خلاصہ گفتگو و اہم نکات: ایپسٹن فائلز کے اسکینڈل کا ایک ثقافتی و اخلاقی پہلو بہت اہمیت کا حامل ہے  یہ اب محض ایک اسکینڈل نہیں، بلکہ عالمی طاقت، اخلاقیات اور سیاست کے دعووں کا امتحان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کے ابھرتے ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کو عالمی سطح پر نمایاں پذیرائی مل رہی ہے اور اسی سلسلے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایک امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے پاکستانی مصنوعی ذہانت (اے آئی) اسٹارٹ اپ  ورچوئنز  کو لاکھوں ڈالر مالیت کے معاہدے کے تحت خرید لیا۔اسٹارٹ اپ کے بانی راحیل احمد نے اس پیش رفت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کی تکنیکی صلاحیتیں عالمی معیار کی ہیں اور مقامی ٹیلنٹ بین الاقوامی سطح پر جدید ٹیکنالوجی تخلیق کر کے بڑی کمپنیوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے،اس معاہدے سے نہ صرف کمپنی کو...
    مقررین نے کہا کہ رہبرِ انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی صدر کی دھمکیاں قابلِ مذمت ہیں، آیت اللہ خامنہ ای عالمِ اسلام کی وحدت کی علامت ہیں اور ان کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت یا اشتعال انگیزی خطے کے امن کیلئے سنگین نتائج کی حامل ہو سکتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد کے خلاف اور رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے اظہارِ یکجہتی کیلئے کراچی میں ملتِ جعفریہ کی جانب سے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی نمائش چورنگی سے سی بریز، ایم اے جناح روڈ تک نکالی گئی، جس میں ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی۔ ریلی سے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی ایڈیشنل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ادرنہ:ترکی کے حکام نے صوبہ ادرنہ میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 18 افغان مہاجرین کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار شدگان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں اور انہیں ملک بدری کی کارروائی کے لیے متعلقہ مراکز منتقل کر دیا گیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ گرفتاری سرحدی فورسز کے ایک آپریشن کے دوران عمل میں آئی، جس کا مقصد زمینی راستوں کے ذریعے یورپی ممالک میں غیر قانونی داخلے کی کوشش کرنے والوں کو روکنا تھا۔ادرنہ یورپ پہنچنے والے تارکینِ وطن کے لیے اہم راہداری کے طور پر جانا جاتا ہے، جہاں ہر سال ہزاروں افراد یورپ کی طرف جانے کی کوشش کرتے ہیں۔ترک ڈائریکٹوریٹ جنرل آف مائیگریشن مینجمنٹ کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلا دیش نیشلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان نے بنگلادیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ملاقات کے بعد جاری بیان میں ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ وہ طارق رحمان کو بنگلادیش کے مستقبل کے وزیراعظم کے طور پر پیشگی مبارکباد دیتے ہیں اور آج کی ملاقات قومی سیاست کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے، ان کا خواب ایک ایسے بنگلادیش کا ہے جو فسطائیت سے پاک، خودمختار اور عدل و انصاف کی بنیاد پر قائم ہو۔امیر جماعت اسلامی نے بتایا کہ طارق رحمان نے انہیں یقین دہانی کرائی ہے کہ انتخابات کے بعد تشدد اور...
    علامہ راجہ ناصر عباس : فائل فوٹو  ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا کہنا ہے کہ علامہ راجہ ناصر عباس کی طبیعت ناساز ہوگئی، ایم ڈبلیو ایم کا وفد کھانا پہنچانے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ  پارلیمنٹرینز تک کھانا پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا رہی، خواتین اراکین بھی اندر موجود ہیں، تشویش بڑھ گئی ہے، ہم دروازے پر موجود ہیں مگر داخلے کی اجازت نہیں ہے۔وائس چیئرمین ایم ڈبلیو ایم احمد اقبال رضوی کا کہنا ہے کہ ملک میں فسطائیت اور جبر کا ماحول مسلط کیا گیا ہے، عوامی مینڈیٹ کی توہین کی جارہی ہے۔علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا کہ جس جماعت نے 180 نشستیں جیتیں اس کی قیادت جیل میں ہے،  کم نشستیں رکھنے والوں کو حکومت دینا ناانصافی...
    ویب ڈیسک : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسپورٹس کے فروغ کیلئے کھیلوں کی اکیڈمیاں بنائیں گے، ہم نوجوانوں کو نشے کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔  حافظ نعیم الرحمان نے بنو قابل انٹری ٹیسٹ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں کیلئے شرم کا مقام ہے، یہاں آئی ٹی یونیورسٹی ہونی چاہیے، یونیورسٹیز کو اپ گریڈ کرنا ہوگا، صرف کیمپس سے کام نہیں چلے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نوجوانوں کو نشے کا شکار نہیں ہونے دیں گے، الخدمت جلد مائیکرو فنانسنگ شروع کرنے والی ہے، جنریشن زی کو حکمران طبقے اور سیاسی جماعتوں نے نظر انداز کیا ہے۔  ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا کہنا ہے کہ علامہ راجہ ناصر عباس کی طبیعت ناساز ہوگئی، ایم ڈبلیو ایم کا وفد کھانا پہنچانے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹرینز تک کھانا پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا رہی، خواتین اراکین بھی اندر موجود ہیں، تشویش بڑھ گئی ہے، ہم دروازے پر موجود ہیں مگر داخلے کی اجازت نہیں ہے۔ وائس چیئرمین ایم ڈبلیو ایم احمد اقبال رضوی کا کہنا ہے کہ ملک میں فسطائیت اور جبر کا ماحول مسلط کیا گیا ہے، عوامی مینڈیٹ کی توہین کی جارہی ہے۔ علامہ احمد اقبال رضوی نے کہا کہ جس جماعت نے 180 نشستیں جیتیں اس کی قیادت جیل میں ہے، کم نشستیں رکھنے والوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی:عمران خان کی جیل میں صحت اور علاج سے متعلق ابتدائی طبی رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے، جس میں ان کے مختلف میڈیکل ٹیسٹس، معائنے اور ڈاکٹرز کی ہدایات کی تفصیلات شامل ہیں، یہ رپورٹ ہوم ڈپارٹمنٹ پنجاب کی ہدایت پر تیار کر کے بھجوائی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے بلڈ پریشر، شوگر لیول اور کولیسٹرول کے تفصیلی چارٹس شامل ہیں، جن سے ان کی موجودہ صحت کی مجموعی صورتحال کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ آنکھوں کے معائنے کی خصوصی رپورٹ بھی متعلقہ حکام کو فراہم کی گئی ہے تاکہ کسی ممکنہ پیچیدگی کی صورت میں فوری اقدامات کیے جا سکیں۔جیل...
    موٹروے پولیس کی ایمانداری کی مثال، گمشدہ 53لاکھ تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیے گئے motorway police WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی سے بھرا بیگ مسافر تک بحفاظت پہنچا دیا۔ ترجمان کے مطابق واقعہ کلرکہار سروس ایریا میں پیش آیا جہاں ایک مسافر 53 لاکھ روپے سے بھرا بیگ بھول گیا۔ کچھ دیر بعد یاد آنے پر مسافر نے فوری طور پر موٹروے پولیس کو اطلاع دی۔اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قریبی گشت ٹیم کو موقع پر روانہ کیا۔ ویڈیو کال کے ذریعے مسافر کی مسلسل رہنمائی...
    انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ اور علاقے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی اور دشمن عناصر کی کسی بھی سازش کو ناکام بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نگراں صوبائی وزیر داخلہ ساجد علی بیگ نے بلتستان ڈویژن کا دو روزہ دورہ کیا، جہاں انہوں نے امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران صوبائی وزیر نے علماء کرام اور اراکینِ امن کمیٹی سے ملاقات کی، جس میں علاقے میں قیامِ امن، بھائی چارے اور سماجی ہم آہنگی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر داخلہ نے...
    سٹی 42 : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم اور مخدوم کو گورنر بنایا، ہم سرائیکیوں کی عزت کرتے ہیں، میری مادری زبان سرائیکی ہے۔  ان خیالات کا اظہار صدرِ مملکت نے رحیم یار خان میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران کیا، کہا کہ بی بی کی سوچ جیسا لیڈر نظر نہیں آتا، بےنظیر کو دوست ممالک نے پاکستان واپسی سے منع کیا، بی بی نے کہا، ’میں نے عوام سے وعدہ کیا ہے، پاکستان جاؤں گی۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر  آصف علی زرداری نے کہا کہ بی بی کے نصیب میں شہادت تھی، میرے گمان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رحیم یارخان : صدر مملکت  آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ گولیوں کی آواز سے نہیں ڈرتے اور نہ ہی کسی دباؤ کے آگے جھکیں گے۔ رحیم یار خان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’پیدا ہونے کے بعد اذان کے بعد گولیوں کی آواز سنی، ان سے نہ ڈراؤ۔‘‘صدر مملکت نے کہا کہ انہوں نے یوسف رضا گیلانی کو وزیر اعظم بنایا اور سرائیکی عوام کی عزت کرتے ہیں، کیونکہ ان کی مادری زبان بھی سرائیکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو جیسی سوچ اور قیادت آج نظر نہیں آتی، انہوں نے بھٹو سے اور ہم نے بے نظیر بھٹو سے سیاست سیکھی۔آصف علی زرداری نے کہا...