موضوع: انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر مغربی تہذیب بے نقاب
اشاعت کی تاریخ: 16th, February 2026 GMT
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ متعلقہ فائیلیںتجزیہ انجم رضا کے ساتھ
موضوع: انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر مغربی تہذیب بے نقاب
مہمان تجزیہ نگار: علامہ ڈاکٹر سید میثم رضا ہمدانیِ
میزبان: سید انجم رضا
پیشکش: آئی ٹائمز ٹی وی اسلام ٹائمز اردو
خلاصہ گفتگو و اہم نکات:
ایپسٹن فائلز کے اسکینڈل کا ایک ثقافتی و اخلاقی پہلو بہت اہمیت کا حامل ہے
یہ اب محض ایک اسکینڈل نہیں، بلکہ عالمی طاقت، اخلاقیات اور سیاست کے دعووں کا امتحان بنتا جا رہا
ایپسٹن فائلز کے بعدمغربی سیاسی و اشرافیہ کے انسانی حقوق، جمہوریت اور اخلاقی قیادت کے وہ بلند بانگ دعوے خود کٹہرے میں کھڑے دکھائی دیتے ہیں۔
ایپسٹن فائلز صرف افراد کی لغزش نہیں بلکہ پورے عالمی استعماری نظام کی اخلاقی کمزوری کی صورت میں سامنے آیا ہے
ایپسٹن فائلز کے اسکینڈل نے مغربی بلاک ، امریکہ اور صیہونی حکومت کے دوہرے معیار عیاں کردیئے ہیں
رہبر کبیر امام خمینی رض نے چالیس برس قبل امریکہ و یورپ کے دوغلے اور منافقانہ کردار کو بے نقاب کردیا تھا
شہید قائد علامہ عارف حسینی نے بھی جب امریکہ و یورپ سے آزاد ہونے کا درس دیا تو لوگ یقین نہیں کرتے تھے
مگر آج صرف امت مسلمہ ہی نہیں بلکہ غیر مسلم معاشرےبھی امریکی و صیہونی منافقت کو پہچان چکے ہیں
قائد اعظم اور علامہ اقبال نےبھی مغربی استعمار سے آزادی کا سبق مغرب کے دوہرے کردار کی بنا پہ دیا تھا
زمانہ حال میں بھی امریکی و مغربی استعمار کی منافقت کے خلاف بات کرے کو "ایرانی ازم" کی ناروا پھبتی کسی جاتی تھی
دور حاضر میں سب نقابیں الٹ رہی ہیں ، امریکہ و مغرب کی شیطانی حقیقت آشکار ہورہی ہے
حکم قرانی کے مطابق شیطانی مکر کے مقابلے میں الٰہی تدابیر زیادہ کارگر ثابت ہورہی ہیں
ایپسٹن فائلز نے امریکہ و مغرب کی ثقافتی و تہذیبی بودے پن کا چہرہ بے نقاب کردیا ہے
لبرل، کیمونسٹ افراد نے ہمیشہ مشرق و مغرب کی پیروی کو اپنا ایمان بنالیا تھا
لبرل، کیمونسٹ لوگوں کے لئے اسلام کو بطور نظام حیات اور تہذیبی بالاتر ماننا مشکل امر ہوتا تھا
مغرب اور امریکی نظام کےحقوق بشر، خواتین اور بچے بچیوں کے حقو ق کے نام پہ سب ڈرامے بے نقاب ہوگئے ہیں
ایپسٹن فائلز نے امریکی اور مغربی اشرافیہ کاحقوق بشر، خواتین اور بچوں کے حقوق کے نام پہ منافقانہ معیار رکا پردہ فاش کردیا
ایپسٹن فائلز نے ثابت کیا ہے کہ امریکی اور عالمی نظام کو شیاطین کے گروہ نے جکڑا ہوا ہے
امت مسلمہ اور مسلمانوں کے لئے یہ سب درس عبرت ہے،
امت مسلمہ کو حکم قرانی کے مطابق شیطانی ولایت سے باہر نکل کر الہی ولایت پہ ایمان لانا ہی اس کی بہتری ہے
ایپسٹن فائلز نے شیطانی ولایت کا راز فاش کردیا ہے
مسلمانوں کو یورپ و امریکہ کا کریہہ روشن خیالی کے مقابلے میں اسلام کے تابندہ الہی نظام پہ ایمان لانا ہوگا
ایپسٹن فائلز محض اخلاقی اسکینڈل نہیں ہے بلکہ عالمی سیاست کو کنٹرول کرنے والے دباؤ کا خفیہ ہتھیارثابت ہورہا ہے
امریکی و یورپی حکام کے ساتھ عرب اور سعودی اشرافیہ کا اس میں شامل ہونا عالمی سیاسی دباؤ کا انداز ثابت کررہا ہے
ایپسٹن فائلز میں خوفناک اور ہوش رٗبا انکشافات جس میں بچوں کا خون پینا اور گوشت کھانا جیسی خوفناک درندگی شامل ہے
کالا جاد و اور کریہہ قسم کی غیرانسانی عادات صرف شیطانی گروہ پہ ایمان لانے والے افراد سے ممکن ہے
ایک طرف یہ شیطانی گروہ اور اس کے مقابل اللہ سے ڈرنے والی مذہبی و دینی قیادت ہے
کروہ ارض پہ جاری جنگ صرف عسکری و اقتصادی نہیں بلکہ اس شیطانی گروہ سے نظریہ کی جنگ ہے
رہبر معظم، مراجع تشیع ، مقاومت و مزاحمت کی قیادت کا تقوی اور انسان دوستی پوری دنیا پہ عیاں ہے
رہبر انقلاب، مراجع عظام اور مزاحمتی قیادت جس "اخلاقی سیاست" کا دعویٰ کرتی ہے ، وہ واقعی ایک متبادل ماڈل پیش کر رہی ہے
اس جنگ میں "الہی و اخلاقی" بیانیئے کے مالک رہبرمعظم، مراجع تشیع ، مقاومت و مزاحمت کی قیادت ہے
اگر عالمی طاقت کے مراکز اخلاقی اعتبار سے کمزور ثابت ہوتے ہیں، تو آئندہ عالمی نظام میں مذہبی و نظریاتی قیادت رکھنے والے زیادہ اثرورسوخ حاصل کرسکتے ہیں
ایپسٹن فائلز نے ثابت کردیا ہے کہ امریکہ و مغرب شیطانی نظام کے کھلے نمائندہ ہیں
عالمی سماج میں اس وقت غیر صالح (شیطانی نمائندے) اور صالح الہی فکر کے وارثوں کی جنگ ہے
یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہوتی جارہی کہ منجی بشریت امام مہدی آخر الزماں عج کے ظہور کے آثار نمایاں ہورہے ہیں
قرآنی پیشین گوئی کےمطابق دنیا کو بالآخر صالح نظام کے حوالے ہونا ہے
قرآنی فیصلہ ہے کہ آخری اور دائمی فتح الہی نظام کی ہوگی
ضرورت اس بات کی ہے کہ حق کے متلاشی ہونے کے دعویداروں کو حق کی حمایت کرنی ہوگی
عالمی طاقت کے مراکز جیسے اخلاقی اعتبار سے کمزور ثابت ہورہے ہیں، آئندہ عالمی نظام میں مذہبی و نظریاتی قیادت رہنمائی کرتی نظر آرہی ہے۔
عامتہ الناس طبعا معصوم اور پاکیزہ ہوتے ہیں ، اس لئے وہ حق کی جانب منقلب ہونگے
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: ایپسٹن فائلز نے
پڑھیں:
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمنٹ کی نوجوان خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو سامنے آگئی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رکنِ پارلیمنٹ کی نوجوان خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو سامنے آنے پر تنازعہ کھڑا ہو گیا۔ پہلے تو اس ویڈیو کو فیک اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی تخلیق بتایا گیا لیکن جب ویڈیو اصل نکل آئی تو ممتاز سینئیر سیاست دان نے دوسری شادی کرنے کا دعویٰ کیا۔ خاتون کے غیر شادی شدہ ہونے کی دستاویز نے سیاستدان کو زیادہ مشکل میں ڈال دیا۔ بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کے رکن، جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سینئیر سیاستدان غازی نذرالاسلام کی ایک نوجوان خاتون کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک کی مبینہ دوسری شادی کے معاملے پر تنازع ان کے دوسری شادی کا اعتراف کر لینے کے بعد کم نہیں ہوا۔ اب جماعت اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سارے معاملہ کی تحقیقات کروا رہی ہے
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی
بنگلہ دیش کے میڈیا کے مطابق غازی نذرالاسلام کی سوشل میڈیا پر ایک نوجوان خاتون کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو گئی تھی۔ پہلے تو ان کے حامیوں نے اس ویڈیو کو ڈیپ فیک اور آڑٹیفیشل انٹیلیجنس سے بنائی گئی ویڈیو قرار دیا، لیکن جب تنقید کرنے والے خاموش نہیں ہوئے تو بعض لوگوں نے اس ویڈیو کی سافٹ وئیرز کی مدد سے ویریفیکیشن کی۔ فیکٹ چیک کرنے والے ایک ادارے نے بتا دیا کہ ویکڈو بالکل اصلی ہے۔ نذر الاسلام کی نوجوان خاتون کے ساتھ ویڈیو کے مصنوعی ذہانت سے تیار ہونے یا اس میں کوئی تبدیلی کیے جانے کے شواہد نہیں مل۔ اس کے بعد لوگوں کی ساری توجہ ویڈیو میں شامل افراد اور ان کے باہمی تعلق پر مرکوز ہوگئی۔ جب سوشل میڈیا پر تنقید کافی برھ گئی تو جماعت اسلامی کے سینئیر سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ نے ویڈیو کلپ میں اپنے ساتھ دکھائی دینے والی نوجوان خاتون کو اپنی بیوی قرار دے دیا۔ غازی نذرالاسلام نے اپنے بیان میں کہا کہ خاتون ان کی دوسری بیوی ہے اور ان کی شادی 17 جون کو دونوں خاندانوں اور ان کی پہلی بیوی کی رضامندی سے ہوئی تھی۔
چیئرمین یورپی یونین پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ کی ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کے چیئرمین سے ملاقات
نذر الاسلام نے یہ مؤقف اختیار کیا کہ اس وائرل ویڈیو کو خفیہ طور پر ریکارڈ کرکے بھتہ خوری اور سیاسی کردار کشی کےلیے منظرِ عام پر لایا گیا۔ جماعت اسلامی کے اس سینئیر رکنِ پارلیمنٹ کی پہلی بیوی نے اس موقع پر شوہر کا ساتھ دیا اور ایک ویڈیو بیان میں اپنے عمر رسیدہ شوہر کے مؤقف کی تصدیق کی کہ ان کے شوہر نے نوجوان لڑکی مریم بیگم سے دوسری شادی کرلی ہے۔ مریم بیگم نے بھی ایک علیحدہ ویڈیو میں خود کو غازی نذرالاسلام کی بیوی قرار دیتے ہوئے کہا کہ شادی 17 جون کو دونوں خاندانوں اور نذر الاسلام کی پہلی بیوی کی موجودگی میں ہوئی تھی۔
پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے سیزن کا شیڈول جاری کر دیا
بنگلہ دیشی میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹوں کے مطابق غازی نذرالاسلام اور ان کے خاندان کی تصدیق کے باوجود سوشل میڈیا پر خاتون مریم بیگم سے متعلق قانونی دستاویزات منظر عام پر آئی ہیں، جن کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوسکی اور نہ ہی رکن پارلیمنٹ یا خاتون اور ان کے اہلخانہ نے دستاویز ات میں موجود تضاد پر کوئی وضاحت دی ہے۔ شادی کے پانچ دن بعد نذر الاسلام نے بیوی کو کنوارا ظاہر کر کے اسکی سرکاری نوکری کی سفارش کی؟ ایک دستاویز میں نذر السلام کے ساتھ نظز آنے والی لڑکی مریم کی ازدواجی حیثیت ’غیر شادی شدہ‘ درج ہے اور اس دستاویز پر غازی نذرالاسلام کی جانب سے 22 جون، یعنی اپنی بتائی ہوئی مبینہ شادی کی تاریخ کے پانچ روز بعد، سرکاری ملازمت کے لیے سفارش بھی موجود دکھائی دیتی ہے۔
دہشتگردی کے خاتمے تک فتنۃ الخوارج و فتنۃ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، فیلڈ مارشل
بنگلہ دیش کے میڈیا کے مطابق یہ خاتون سرکاری ملازمت کی خواہاں تھیں اور غازی نذرالاسلام نے ان کی درخواست کی سفارش کی تھی۔ غازی نذرالاسلام نے ان تمام کہانیوں نظر انداز کرتے ہوئے ایک اور پیچیدہ کہانی سے پردہ اٹھا دیا جو دال میں کافی کچھ کالا ہونے کی نشاندہی کرتی ہے۔ عمر رسیدہ سیاستدان نذر الاسلام نے یہ دعویٰ کیا کہ 13 جولائی کو وہ ڈھاکا کے موگ بازار میں ایک دفتر گئے تھے جہاں ان کی دونوں بیویاں بھی موجود تھیں۔
نذر الاسلام نے الزام لگایا کہ ڈرائیور، دوسری کے ماموں اور چند نامعلوم افراد نے انہیں یرغمال بنا کر ایک لاکھ ٹکا بھتہ وصول کیا، ان لوگوں نے نذر الاسلام کے بقول مزید رقم کا مطالبہ کیا اور ان لوگوں نے ہی ان کی مریم کے ساتھ خفیہ طور پر نجی ویڈیو ریکارڈ کرکے بعد میں سوشل میڈیا پر پھیلا دی۔ نذر الاسلام کے اس دعوے میں کمزوری یہ ہے کہ ویڈیو کلپ مین نذر الاسلام کو اس خاتون کے ساتھ اپنے کمرے میں بیٹھے اور بوس و کنار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ لوگ یہ سوال کر رہے ہیں کہ بازار کے کسی دفتر میں یرغمال بنا کر بھتہ لینے والوں کی رسائی ان کے گھر کے کمرے تک کیسے تھی۔
پاکستان نے کابل فضائی حملوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ مسترد کر دی
اس سکینڈل کے سوشل میڈیا اور میڈیا میں بہت زیادہ ڈسکس ہونے کے بعد آخر کار جماعت اسلامی بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ وہ اس سارے معاملے کی معلومات اکٹھی کر رہی ہے اور حقائق سامنے آنے کے بعد تنظیم کے اندر تادیبی کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ جماعت اسلامی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل احسان الحق محبوب زبیر کے مطابق پارٹی میڈیا رپورٹس، رکنِ پارلیمنٹ، ان کی دونوں بیویوں اور خاتون کے والد کے بیانات کا جائزہ لے رہی ہے۔
مزید :