2026-07-24@16:23:47 GMT
تلاش کی گنتی: 7163

«گرچرن سنگھ»:

(نئی خبر)
    سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(ایس ڈی ایم اے) نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے دوران نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے باغ میں ایک شہری جاں بحق ہوا ہے، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ، برفانی تودے گرنے سے 11 گھر مکمل تباہ ہو گئے جبکہ 8 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق دارالحکومت سے پیر چناسی شاہراہ برفباری کے باعث بند ہےجبکہ دارالحکومت سے وادی نیلم کی شاہراہ شاردہ تک بحال ہے۔ برف باری کے باعث بلند بالا علاقوں اور نیلم ویلی کی بند شاہراوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری یے، ہٹیاں بالا سے وادی لیپہ جانے والی شاہراہ...
    پاکستان کی معروف کلاسیکل اور غزل گلوکارہ ترنم ناز نے ایک حالیہ ٹی وی شو میں شرکت کے دوران اپنی زندگی کے سب سے بڑے دکھ کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اپنی محنت کی کمائی سے بنایا گیا گھر بچوں کے نام کرنا ان کی سب سے بڑی غلطی ثابت ہوا، جس کا رنج انہیں مرتے دم تک رہے گا۔ ترنم ناز نے بتایا کہ انہوں نے زمین خرید کر دل سے اپنا گھر تعمیر کیا اور اس وقت بچوں کی کم عمری کے باعث یہ سوچ کر گھر ان کے نام کردیا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مگر وقت گزرنے کے ساتھ حالات بدل گئے۔ ان کے مطابق جب بچے بڑے ہوئے اور شادی کے بعد...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور پریس کلب کے نومنتخب صدر ارشد انصاری اور دیگر کو مبارکباد دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امید ہے لاہور پریس کلب اپنی شاندار صحافتی روایات کا تسلسل برقرار رکھے گا۔ مریم نواز کاکہناتھا کہ پنجاب کے عوام کی خدمت کے مشن میں میڈیا کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں،حکومت پنجاب صحافیوں کیلئے اپنے گھر کی تعمیر میں بھرپور معاونت کرے گی۔ مزید :
    پاکستان کی معروف اور سینئر غزل گو کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ اپنی محنت کی کمائی سے بنایا گیا گھر بچوں کے نام کر دینا ان کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی ہے۔ ترنم ناز نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر بات کی۔ شو کے دوران میزبان وصی شاہ نے ترنم ناز سے پوچھا کہ ان کی زندگی کا غمگین ترین لمحہ کون سا تھا جس کے جواب میں گلوکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنی محنت کی کمائی سے زمین خریدی اور دل سے گھر بنایا۔ چونکہ بچے اُس وقت چھوٹے تھے اس لیے انہوں نے گھر اپنے بچوں کے نام...
    کراچی: کورنگی صنعتی ایریا پی این ٹی کالونی میں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق 5 ملزمان نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنایا، ملزمان کروڑوں روپے مالیت کا سونا اور تین لاکھ 60 ہزار روپے نقد رقم لوٹ کر فرار ہوئے۔ کرائم سین یونٹ نے شواہد اکھٹے کر لیے ہیں اور واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔  
    نپاہ وائرس نے بھارت میں خطرے کی گھنٹی بجا دی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز حال ہی میں بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپاہ وائرس کے انفیکشن کے پانچ تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنان بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تقریباً 100 افراد کو گھر میں خود کو الگ تھلگ کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ متاثرہ افراد کو کلکتہ اور آس پاس کے علاقوں کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، جن میں ایک مریض کی حالت تشویشناک ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور دیگر اداروں کے مطابق نپاہ وائرس پھیپھڑوں اور دماغ پر حملہ کر سکتا ہے اور اس کی علامات میں بخار، سردرد،...
    لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن)ریلوے اسٹیشن گھروں سے بھاگنے والے بچے بچیوں کی آماجگاہ بن گئے، ریلوے پولیس نے 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑ کر ورثا کے حوالے کر دیا۔ اعداد و شمار کے مطابق ریلوے پولیس نے 2025 میں مجموعی طور پر 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑا جن میں 413 لڑکے اور 245 لڑکیاں شامل ہیں جو گھروں سے بھاگ کر مختلف ریلوے اسٹیشن آگئے تھے ان کو ان کے ورثہ کے حوالے کیا۔ اعداد و شمار کے مطابق ان میں 15سے 18سال بچیاں جبکہ لڑکوں میں 14سے لیکر 17 سال کی عمر کے لڑکے شامل ہیں، زیادہ تر 12 سے 15 سال کی عمر کے لڑکے اور لڑکیاں شامل ہیں جو گھر میں گھریلو حالات سے تنگ آکر...
    راولپنڈی:ٹیکسلا کے علاقے جلیل آباد اسٹریٹ گھر میں آتشزدگی سے جھلس کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کمرے میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگی تھی۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو سول اسپتال ٹیکسلا منتقل کر دیا تاہم پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
    بالی ووڈ فلم دھرندر کے اداکار ندیم خان کو 10 سال تک اپنی گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملازمہ نے بتایا ہے کہ وہ 2015 میں ندیم خان کے گھر کام کرنے آئیں اور آہستہ آہستہ ان کے قریب ہو گئیں۔ متاثرہ خاتون کے مطابق اداکار نے شادی کا وعدہ کیا، جس کی بنیاد پر ان کے درمیان جسمانی تعلقات قائم ہوئے جو تقریباً ایک دہائی تک جاری رہے۔ اور جب اداکار نے وعدہ پورا کرنے سے انکار کیا تو خاتون نے قانونی چارہ جوئی کا راستہ اپنایا۔ یہ بھی پڑھیں: دھُرندھر میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں، یہ سب کس کے دباؤ میں ہوا؟ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے...
    لاہور پولیس کا محکمہ وائلڈ لائف کے اشتراک سے خطرناک جنگلی جانوروں کو رہائشی علاقوں میں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق رہائشی علاقوں میں غیر قانونی طور پر جنگلی جانور رکھنے پر رواں ماہ 8 افراد گرفتار،6 مقدمات درج کیے گئے۔ جبکہ گرفتار ملزمان کی تحویل سے26 شیر،14ہرن اور مختلف اقسام کے پرندے برآم ہوئے۔ سی سی پی او لاہور کا کہنا تھا کہ وائلڈ لائف قوانین کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ رہائشی علاقوں میں ممنوعہ جنگلی جانوررکھنے والوں کے خلاف محکمہ وائلڈ لائف کو بھر پور معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ رہائشی آبادی میں خطرناک جنگلی جانور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( نمائندہ جسارت) پاکستان میں بلدیاتی ادارے صرف 11فیصد گھرانوں کاکچرا اٹھاتے ہیں۔یہ بات فافن کی ملک میں صفائی سہولیات سے متعلق سروے رپورٹ برائے 2024-25 میں کہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2018-19میں کچرا ا ٹھانے کی شرح 20 فیصد تھی مزیدکم ہوکر11فیصد رہ گئی،مقامی حکومتوں کی عدم موجودگی سے صفائی کے نظام پر منفی اثرات مرتب ہوئے،آئین کا آرٹیکل 9 ای شہریوں کو صاف اور صحت مند ماحول کا حق دیتا ہے۔ سروے کے مطابق شہروں میں معیاری صفائی کیلیے 75 فیصدکچراجمع کیاجانا ضروری ہے، سندھ میونسپل کچرا اٹھانے میں سرفہرست مگرشرح 28 سے کم ہو کر 16 فیصدہوگئی، پنجاب میونسپل کی جانب سے کچرا اٹھا نے کی سہولت صرف 12 فیصد گھرانوں تک محدود ہے۔فافن...
    اسلام آباد (نیٹ نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے گھریلو تشدد کیخلاف بل منظور ہونے کے بعد صدر زرداری کو ارسال کر دیا گیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے قوانین کا بل صدر مملکت کو حتمی دستخط کے لئے ارسال کیے گئے۔ دانش سکول اتھارٹی ترمیمی بل قومی کمشن انسانی حقوق ترمیمی بل بھی توثیق کے لئے صدر کو بھجوا دئیے گئے ہیں۔ آئین میں صدر کی جانب سے 10 دن میں بل کی منظوری کا ٹائم فریم مقرر کیا گیا ہے۔
    کراچی (کامرس رپورٹر) گورنر سندھ کامران ٹیسوری سانحہ گل پلازہ کے شہید آفتاب کے گھر تعزیت کے لیے پہنچ گئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست کرنا ہے تو ہم تیار ہیں لیکن پہلے 88 لاشوں کا جواب دیا جائے، کچھ بولتا ہوں تو ترجمانوں کا بیان آجاتا ہے، کہا جا رہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر بات نہ کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ مقصد یہ ہے کہ مٹی ڈالو دوسرے سانحے کا انتظار کرو، 47 سال پہلے والی لیز نکال لی لیکن یہ نہیں پتہ چل رہا کہ آگ کیسے لگی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ میں مقدمہ عوام میں لے کر آؤں گا، ٹیکس کے پیسوں سے پیسے دے رہے ہو،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد/کوئٹہ/کراچی /تیراہ /چناری/مانسہرہ ( نمائندہ جسارت+مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے بیشتر حصوں میں سردی نے کئی سالوں کے ریکارڈ توڑ دیے برف باری اور بارش برسانے والا نیا طاقتور سسٹم آج داخل ہوگا۔پاکستان بھر میں سردی کی شدید ترین لہر جاری ہے اور کئی علاقوں میں جما دینے والی سردی نے معمولات زندگی درہم برہم کر دیے۔ بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی کئی درجے نیچے گر چکا ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ آج ملک میں داخل ہونے کی پیشگوئی کی ہے، جس سے آج رات سے بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے سسٹم کے تحت بلوچستان، گلگت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختونخوا میں...
    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر 2 یا 3 دن میں تیراہ آپریشن نہ روکاگیا تو ہم نئی حکمتِ عملی بنائیں گے۔سوات مینگورہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریلی سے خطاب میں سہیل آفریدی کا کہناتھاکہ آج صبح وفاق نے نوٹیفکیشن نکالا ہے تیراہ کےلوگوں کو نکلنے کا نہیں کہاگیا، کیا تیراہ کےلوگ شادی کی تقریب میں جارہےتھے؟انہوں نے کہا کہ جب ہمیں شکست نہ دے سکے تو ہم پردہشتگردی کے الزامات لگائے گئے، تیراہ میں لوگوں کونقل مکانی پر مجبورکیاگیا، 24رکنی کمیٹی کو مجبورکیاگیا اور پھر آپریشن پر مجبور ہوئے۔ان کا کہنا تھاکہ نہ ہم فوج کے دشمن ہیں اور نہ ہی اداروں کے، جولوگ سیاست میں مداخلت کرتے ہیں،ہم ان کے...
    عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہے گزشتہ انتخابات میں اے این پی کو دھاندلی سے ہرایا گیا، خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی اور ٹی ٹی پی کو گھر بھیجنا ہوگا۔ چارسدہ میں باچا خان اور عبدالولی خان کی برسی کے موقع پر خطاب میں اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ بدقسمتی سے ملک میں ہر چیز ہائبرڈ ہو گئی ہے، جس میں چچا آصف زرداری اور ان کی پارٹی بھی شامل ہیں، نواز شریف، ان کی پارٹی بھی ہائبرڈ ہوگئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لوٹوں کی باتیں وہی کرتے ہیں جو خود لوٹوں کی توہین ہے، ایمل ولی خان انہوں نے کہا کہ ہمیں صوبے میں...
    نہایت سینیئر اور معروف غزل گو کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے اپنے زندگی کے سب سے بڑے دکھ سے مداحوں کو آگاہ کردیا۔ لیجنڈری کلاسیکل گلوکاراؤں میں سے ایک ترنم ناز نے حال ہی میں ٹیلی وژن پر ایک شو میں شرکت کی اور اپنی زندگی پر کھل کر گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں ترنم ناز نے بتایا کہ میں نے اپنی محنت کی کمائی سے زمین لی اور پھر اپنی پسند کے مطابق بہت دل سے اپنا گھر بنایا تھا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بچے اُس وقت چھوٹے تھے تو میں نے یہ گھر ان کے نام کردیا کہ چاہے میرے نام ہو یا بچوں کے، ایک ہی بات ہے۔ ترنم ناز نے دکھ بھرے...
    امریکا کی نیشنل فٹبال لیگ کے سابق مشہور کھلاڑی کیون جانسن لاس اینجلس میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ نیوز ویک اور فاکس 29 کے مطابق 55 سالہ کیون جانسن بدھ کے روز لاس اینجلس میں بے گھر شخص کے لیے لگے کیمپ میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق لاس ایجنلس کاؤنٹی کورونر کا کہنا تھا کہ سابق این ایف ایل کھلاڑی کی موت نوکیلی چیز کے گھاؤ اور سر پر لگی چوٹ سے واقع ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق کیون کی لاش جنوبی لاس اینجلس کے قریب ایک علاقے وِلو بروک میں ایک بے گھر شخص کے ایک کیمپ میں پائی گئی۔ نیوز ویک کے مطابق موت کی قتل کی واردات کے طور پر تفتیش جاری...
    گھریلو تشددکیخلاف بل دستخط کیلئے صدر مملکت کو ارسال WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے گھریلو تشدد کیخلاف بِل منظور ہونے کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے قوانین کا بِل صدر مملکت کو حتمی دستخط کیلئے ارسال کیے گئے۔ دانش اسکول اتھارٹی ترمیمی بل، قومی کمیشن انسانی حقوق ترمیمی بل بھی توثیق کیلئے صدر کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ آئین میں صدر مملکت کی جانب سے 10 دن میں بل کی منظوری کا ٹائم فریم مقرر کیا گیا ہے۔صدرمملکت کی جانب سے دس روز میں دستخط نہ کرنے پر بھی قوانین ایکٹ آف...
    راولپنڈی: راولپنڈی کے تھانہ جاتلی کے علاقے میں گھر کے کنویں سے 7 دن کے بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ پراسرار حالات میں معصوم بچے کی نعش کنویں سے برآمد ہونے پر پولیس نے گھر کے مکینوں کو تحویل میں لے لیا، بچے کے اغوا کا مقدمہ گزشتہ شب بچے کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ کنواں اوپر سے ڈھکا ہوا تھا، سات دن کے معصوم بچے کا ازخود کنویں تک پہنچا ممکن نہیں، پولیس نے شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ پولیس نے بچے کے غائب ہونے پر گزشتہ شب بھی کنویں کو چیک کیا تھا لیکن کنواں ڈھکا ہوا ہونے اور رات اندھیرے کے باعث تلاش کا عمل جاری نہ رکھا جاسکا۔ صبح...
    لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے محسن نقوی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سب آپ کی حیرت انگیز رفتار کے معترف ہیں اور پاک چین دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے آپ نے گراں قدر کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اور اب بطور وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے کے لیے غیر معمولی کام کیا ہے،...
    پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے گھریلو تشدد کیخلاف بِل منظور ہونے کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے قوانین کا بِل صدر مملکت کو حتمی دستخط کیلئے ارسال کیے گئے۔ دانش اسکول اتھارٹی ترمیمی بل، قومی کمیشن انسانی حقوق ترمیمی بل بھی توثیق کیلئے صدر کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ آئین میں صدر مملکت کی جانب سے 10 دن میں بل کی منظوری کا ٹائم فریم مقرر کیا گیا ہے۔ صدرمملکت کی جانب سے دس روز میں دستخط نہ کرنے پر بھی قوانین ایکٹ آف پارلیمنٹ بن جائیں گے۔
    بہاولپور:پنجاب کے شہر بہاولپور میں انتہائی افسوسناک اور انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں تھانا نوشہرہ جدید کی حدود میں ایک زمیندار نے اپنی فصل میں داخل ہونے پر ایک بھینس کو بے رحمی کا نشانہ بناتے ہوئے کلہاڑی کے وار سے اس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔ واقعے نے نہ صرف علاقے کے لوگوں کو شدید غم و غصے میں مبتلا کر دیا بلکہ معاشرے میں جانوروں کے ساتھ ہونے والے ظلم پر بھی سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب زمیندار کی فصل میں ایک بھینس داخل ہو گئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق زمیندار طیش میں آ گیا اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے بے زبان جانور...
    بہاولپور میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تھانا نوشہرہ جدید کی حدود میں زمیندار نے کلہاڑی کے وار سے بھینس کی ٹانگیں کاٹ دیں۔پولیس کے مطابق زمیندار کی بھینس فصل میں گھس گئی تھی۔تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور ملزمان کو گرفتار بھی کرلیا ہے، پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کے بعد ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
    لاہور (ویب ڈیسک) معروف غزل گو اور کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے غم سے مداحوں کو آگاہ کر دیا۔ لیجنڈری کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے حال ہی میں پروگرام میں شرکت کی اور اپنی زندگی پر کھل کر گفتگو کی۔ سوال کے جواب میں ترنم ناز نے بتایا کہ میں نے اپنی محنت کی کمائی سے زمین لی اور اپنی پسند کے مطابق اپنا گھر بنایا تھا۔ انھوں نے بتایا کہ بچے اُس وقت چھوٹے تھے تو میں نے یہ گھر ان کے نام کردیا کہ چاہے گھر میرے نام ہو یا بچوں کے نام، ایک ہی بات ہے، انہوں نے نہایت دکھ میں بتایا کہ جب بچے بڑے ہوگئے اور ان کی شادی...
      وزیراعظم پاکستان کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی پر براہِ راست الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے دانستہ طور پر ان کے گھر کے سامنے ریلی رکوائی اور کارکنوں سے اشتعال انگیز نعرے بازی کروائی، جس کا مقصد ماحول کو کشیدہ کرنا اور کسی ناخوشگوار واقعے کی راہ ہموار کرنا تھا۔ اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ اگر وہ بروقت لیگی کارکنوں کو نہ روکتے تو صورتحال سنگین رخ اختیار کر سکتی تھی۔ میرے گھر کے سامنے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنی فوڈ سٹریٹ ریلی روکی اور اپنے کارکنوں سے میرے خلاف نعرے بازی، جملے بازی کروائ تاکہ اشتعال پیدا ہو اور کچھ ناخوشگوار ہو جائے، بلا شبہ...
    (ویب ڈیسک)میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ متاثرین کےگھروں کا دورہ کیا اور لواحقین سے ملاقات میں تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔  مرتضیٰ وہاب نےاس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، حکومت تمام وسائل شہریوں پر صرف کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے شہریوں کےدکھ پرسیاست کی جاتی ہے، گل پلازہ سانحے کے ذمہ داران کوکٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 واضح رہے کہ کراچی میں گزشتہ ہفتے 17 جنوری کی رات مشہور گل پلازہ میں آگ لگ گئی تھی، جس نے پوری عمارت کو تباہ کردیا، اب تک 71 لاشیں اور انسانی باقیات ہسپتال لائی جاچکی ہیں، 22 جاں بحق افراد کی...
    بہاولپور میں ایک زمیندار نے فصل میں گھسنے کے الزام پر بھینس پر کلہاڑی کے وار کرتے ہوئے اس کی ٹانگیں کاٹ ڈالیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا ہے، تاہم جانور شدید زخمی حالت میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔ یہ بھی پڑھیے:  لاہور کی 30 سالہ پرانی پرندہ مارکیٹ کیوں مسمار کی گئی؟ اس سے قبل پنجاب کے علاقے روات میں بھی اسی نوعیت کا ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جہاں ایک گدھی کو کھیت میں داخل ہونے پر بے رحمی کا نشانہ بنایا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق گدھی کے مالک نے جانور کو پانی...
    لاہور،اسلام آباد ‘ پشاور، کوئٹہ، کراچی، مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ+نمائندہ خصوصی + آ ئی این پی ) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ بالائی علاقوں میں کئی کئی فٹ برف پڑنے سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ پاک فوج اور ضلعی انتظامی اداروں کی بروقت کارروائیوں سے درجنوں افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تھمنے لگا تاہم مزید برف باری کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ برف باری کا سلسلہ تھمنے پر راستوں سے برف ہٹانے کا کام تیز کر دیا گیا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا مگر وادی لیپہ، بالائی نیلم، سدھن گلی، پیر چناسی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے سانحہ گل پلازہ میں شہید و لاپتا ہونے والے متعدد افراد کے اہل خانہ سے علیحدہ علیحدہ ان کے گھروں پر جا کر ملاقات و تعزیت کی ، اندوہناک سانحے میں ان کے پیاروں کے جدا ہونے پر گہرے دکھ و افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا اور ان کو یقین دلایا کہ جماعت اسلامی متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے ، ان کو درپیش مشکلات و مسائل سے نجات و لاپتا افراد کی باقیات کی برآمدگی کے لیے ہر ممکن کوشش اور تعاون کرے گی ، الخدمت نے فیصلہ کیا ہے کہ متاثرہ خاندانوں کے بچوں کے تعلیمی اخراجات کا بوجھ اُٹھائے گی ، حکومتی نا اہلی اور بدترین...
    ملک کے مختلف حصوں میں سرد ہواؤں اور بالائی فضائی نظام کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے، جبکہ بعض علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی اثر انداز ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں موسم کی صورتحال تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شدید برفباری نے ملک کے بالائی علاقوں کو مفلوج کر دیا، فوجی ریسکیو آپریشن، این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے الرٹس جاری محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہنے کے ساتھ مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بعض مقامات پر ہلکی بارش جبکہ...
    نہایت سینیئر اور معروف غزل گو کلاسیکل گلوکارہ ترنم ناز نے اپنے زندگی کے سب سے بڑے دکھ سے مداحوں کو آگاہ کردیا۔ لیجنڈری کلاسیکل گلوکاراؤں میں سے ایک ترنم ناز نے حال ہی میں ٹیلی وژن پر ایک شو میں شرکت کی اور اپنی زندگی پر کھل کر گفتگو کی۔ ایک سوال کے جواب میں ترنم ناز نے بتایا کہ میں نے اپنی محنت کی کمائی سے زمین لی اور پھر اپنی پسند کے مطابق بہت دل سے اپنا گھر بنایا تھا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ بچے اُس وقت چھوٹے تھے تو میں نے یہ گھر ان کے نام کردیا کہ چاہے میرے نام ہو یا بچوں کے، ایک ہی بات ہے۔ ترنم ناز نے دکھ بھرے انداز میں بتایا کہ جب بچے بڑے...
    ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہتر معاشی صورتِ حال اور بہتر آمدن کے باوجود بھارت میں گھروں میں استعمال ہونے والے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ۔گیلپ کی طرف سے جاری کیے جانے والے بگ ڈیٹا اینالسز میں پتا چلا ہے کہ پاکستانی گھروں میں محنت بچانے والے آلات کا استعمال بھارت کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔ گیلپ  ڈیٹا اینالسز  کے مطابق پاکستان میں 57 اعشاریہ 6 فیصد گھروں میں واشنگ مشین موجود ہے جبکہ بھارت میں صرف 20 فیصد گھروں میں واشنگ مشین کی سہولت موجود ہے۔ ڈیٹا اینالسز  سے پتا چلا کہ پاکستان میں 56 اعشاریہ 2 فیصد گھروں میں فریج یا ڈیپ فریزر موجود ہے جبکہ بھارت میں یہ تعداد 50 اعشاریہ 2 فیصد ہے ۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری)کے الیکڑک کی غیر اعلانیہ بندش نے سانحہ گل پلازہ کے زخمیوں کو بھی ازیت میں مبتلا کردیا ہے۔کراچی کے دیگر علاقوں کی طرح لائینز ایریا کے رہائشی جوگل پلازہ میں آتشزدگی میں جھلس کر زخمی ہوگئے تھے نجی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر منتقل ہوگئے۔ اس کے بعد سے  اپنے گھرلائینز ایریا میں ہی زیر علاج ہیں لیکن گزشتہ 5روز سے کے الیکڑک نے لائینز ایریا سمیت اطراف کے علاقے میں بجلی کی سپلائی غیر اعلانیہ طور پر منقطع کردی ہے جس کی وجہ سے زخمی متاثرین اور ان کے اہل خانہ شدید زہنی ازیت سے دوچار ہیں ذخمی ہونے والوں اور دیگر رہائشیوں کے گھر مکمل طور پر5روز سے اندھیرے میں...
    بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نیہا ککڑ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک مبہم پیغام سامنے آنے کے بعد ان کی شادی سے متعلق قیاس آرائیاں شروع ہوگئی تھیں۔ تاہم اب نیہا نے ایک نئی پوسٹ کے ذریعے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کے شوہر روہن پریت سنگھ اور خاندان کو اس معاملے میں گھسیٹنا درست نہیں۔ نیہا ککڑ نے انسٹاگرام اسٹوریز پر لکھا کہ لوگ ان کے ’’معصوم شوہر‘‘ اور ’’سب سے پیارے خاندان‘‘ کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں کیونکہ وہی لوگ ہیں جن کی حمایت کی بدولت وہ آج اس مقام پر ہیں۔ ان کے مطابق وہ کچھ دوسرے افراد اور نظام سے ناخوش ہیں، نہ کہ اپنی ازدواجی...
    لاہور پولیس نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام پر سابق کرکٹر سلمان قادر کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سابق ٹیسٹ کرکٹر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار لاہورپولیس کے مطابق سابق کرکٹر کے بیٹے سلمان قادر کے خلاف گھریلو ملازمہ (م) نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر کے مطابق ملازمہ (م) کا کہنا ہے کہ سلمان قادر نے اسے فون کر کے کہا کہ جلد کام پر آ جاؤ، پھر اسے گاڑی میں بٹھا کر اپنے فارم ہاؤس لے گیا۔ وہاں ملزم نے اس کے کپڑے اتار کر زبردستی جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔ یہ بھی پڑھیں: آن لائن...
    بہتر معاشی صورتِ حال اور بہتر آمدن کے باوجود بھارت میں گھروں میں استعمال ہونے والے آلات پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں ۔گیلپ کی طرف سے جاری کیے جانے والے بگ ڈیٹا اینالسز میں پتا چلا ہے کہ پاکستانی گھروں میں محنت بچانے والے آلات کا استعمال بھارت کے مقابلے میں زیادہ ہے ۔ گیلپ ڈیٹا اینالسز کے مطابق پاکستان میں 57 اعشاریہ 6 فیصد گھروں میں واشنگ مشین موجود ہے جبکہ بھارت میں صرف 20 فیصد گھروں میں واشنگ مشین کی سہولت موجود ہے۔ ڈیٹا اینالسز سے پتا چلا کہ پاکستان میں 56 اعشاریہ 2 فیصد گھروں میں فریج یا ڈیپ فریزر موجود ہے جبکہ بھارت میں یہ تعداد 50 اعشاریہ 2 فیصد ہے ۔
    امریکی ریاست جارجیا کے شہر لاورینس ول میں ایک معمولی گھریلو جھگڑا ایک ہولناک سانحے میں تبدیل ہو گیا، جس میں ایک بھارتی شخص نے اپنی بیوی اور تین رشتہ داروں کو ہلاک کر دیا۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق واقعے کے دوران تین بچے 12، 10 اور 7 سال کے الماری میں چھپ گئے اور اپنی جانیں بچائیں۔ بچوں نے موبائل فون سے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی، جس پر چند منٹوں میں پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے گھر کی تلاشی کے دوران 51 سالہ وجے کمار کو اسلحے سمیت گرفتار کیا۔ وجے کی اہلیہ 43 سالہ مینو ڈوگرا اپنے تین بچوں کے ساتھ اپنے رشتہ داروں کے گھر گئی تھیں، جہاں وجے بھی...
    لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مشہور لیگ اسپنر کے بیٹے پر گھریلو ملازمہ نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرادی اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ برکی کے علاقے میں رہائش پذیر سابق فرسٹ کلاس کرکٹر سلمان قادر نے گھریلو ملازمہ کو اپنے فارم ہاؤس لے جا کر جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کو ملازمہ نے بتایا کہ سلمان قادر نے ان کو کام پر جلدی بلایا، جس پر وہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مین گیٹ پر آگئی، جہاں سے انہیں گاڑی میں بٹھا کر اپنے فارم ہاؤس لے گیا جہاں ملزم...
    بالی ووڈ کی مشہور گلوکارہ نیہا ککڑ کے سوشل میڈیا پر مبہم پیغام کے بعد ان کی شادی کے حوالے سے قیاس آرائیاں زور پکڑ گئیں، لیکن اب نیہا نے اس موضوع پر واضح موقف اپناتے ہوئے خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ نیہا نے انسٹاگرام اسٹوریز میں لکھا کہ لوگ ان کے ’’معصوم شوہر‘‘ اور ’’سب سے پیارے خاندان‘‘ کو اس معاملے میں گھسیٹنے سے باز رہیں، کیونکہ یہی لوگ ہیں جن کی محبت اور حمایت نے انہیں آج اس مقام تک پہنچایا ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ وہ کچھ دوسرے نظام یا حالات سے ناخوش ہیں، نہ کہ اپنی ازدواجی زندگی سے۔ گلوکارہ نے مزید کہا کہ انہیں سوشل میڈیا پر جذباتی انداز میں بات کرنے...
    — فائل فوٹو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں طلاق، دوسری شادی کی دھمکی سمیت گھریلو تشدد سے تحفظ اور روک تھام سے متعلق اہم قانون منظور کر لیا گیا ہے۔مشترکہ اجلاس میں شرمیلا فاروقی کا پیش کردہ ڈومیسٹک وائلنس (پریوینشن اینڈ پروٹیکشن) ایکٹ 2025 کی منظوری دی گئی، جس کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوگا۔اس بل میں گھریلو تشدد سے مراد جسمانی، نفسیاتی اور جنسی زیادتی ہے۔ اس قانون کے تحت بیوی کو گھورنا، اسے طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اور اس کی مرضی کے خلاف گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رہنے پر مجبور کرنا بھی قابلِ سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا، پی پی شریک ہوگیاعظم نذیر تارڑ، نوید...
    ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے رکن نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کے مطابق خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی۔ ڈی پی او نے کہا کہ خودکش دھماکے کے 7 زخمی زیرِ علاج ہیں۔ واضح رہے کہ خودکش دھماکا رکن امن کمیٹی نور عالم محسود کے بھتیجے کی شادی کی تقریب میں ہوا تھا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے ڈی آئی خان دھماکے کی مذمت کی اور آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کی تھی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور انتہائی افسوسناک واقعے...
     ویب ڈیسک :سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے، تاکہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر پریشر کے ساتھ گیس کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں جاری کردہ بیان میں ایس ایس جی سی نے بتایا کہ تمام صنعتی صارفین، بشمول کیپٹو پاور پلانٹس، اور تمام سی این جی اسٹیشنز، جن میں آر ایل این جی پر چلنے والے اسٹیشنز بھی شامل ہیں، کو آج ہفتہ صبح 8 بجے سے پیر 26 جنوری کی صبح 8 بجے تک گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ پنجاب...
    —فائل فوٹو کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کبھی کبھار تیز سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے، ہواؤں کی رفتار 30 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوسکتی ہے۔کراچی میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 8 سے 10ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 20 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ کراچی، دن میں بھی سردی کی شدت میں واضح اضافہآج بن قاسم کا علاقہ کراچی کا سب سے سرد علاقہ رہا جہاں کم سے کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجۂ حرارت 8...
    ڈی پی او صاحبزادہ سجاد احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا امن کمیٹی کے رہنماؤں کے گھر میں منعقدہ شادی کی تقریب میں ہوا، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، خودکش حملہ آور کا سر مل گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا کے ترجمان بلال احمد فیضی نے بتایا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب مبینہ دھماکے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کی 7...
    سردیوں میں گیس کی طلب میں اضافے کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی معطل کر دی ہے، تاکہ گھریلو اور کمرشل صارفین کو بہتر پریشر کے ساتھ گیس کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں:خیبر پختونخوا، کوہاٹ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں جاری کردہ بیان میں ایس ایس جی سی نے بتایا کہ تمام صنعتی صارفین، بشمول کیپٹو پاور پلانٹس، اور تمام سی این جی اسٹیشنز، جن میں آر ایل این جی پر چلنے والے اسٹیشنز بھی شامل ہیں، کو آج ہفتہ صبح 8 بجے سے پیر 26 جنوری...
    سلمان سلیم: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا ہے۔  دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔  زخمیوں کی شناخت شبیر ولد رفیق (32 سال) اور آیان ولد شبیر (10 سال) کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ
    کراچی:  اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ غازی آباد جمرات بازار میں جمعراتی ہوٹل کے قریب واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک بچہ جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی شناخت شبیر ولد رفیق (32 سال) اور آیان ولد شبیر (10 سال) کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔  
    اسلام آباد (وقائع نگار +خبر نگار+ نوائے وقت رپورٹ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج اور  صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کر لئے گئے۔ اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات زیر بحث آئے۔ اپوزیشن کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا۔ مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے دانش سکولز اتھارٹی بل اور گھریلو تشدد سے متعلق بل پر اعتراضات سامنے آئے، جن میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت دانش سکولز اتھارٹی بنانے سے قبل صوبوں کے ساتھ مشاورت کرے۔ گھریلو تشدد سے متعلق بل کو مبہم قرار دیتے ہوئے تجویز کردہ سزاؤں پر...
    ڈی آئی خان (نوائے وقت رپورٹ) ڈی اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر شادی کی تقریب کے دوران خودکش دھماکہ ہوا جس سے 5 افراد جاں بحق‘ متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں عالم محسود بھی زخمی شامل ہیں۔ جاں بحق افراد کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے وقت امن کمیٹی کے متعدد ارکان موجود تھے۔ ابتدائی طور پر 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ متعدد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
    مری؍ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ سٹاف رپورٹر+ نمائندہ خصوصی+ خبر نگار) مری میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔ رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں۔ مواصلاتی اور ٹریفک نظام بری طرح متاثر ہوا۔ ڈیڑھ سے 2 فٹ تک برف ریکارڈ کی گئی۔ متعدد رابطہ سڑکیں برف سے ڈھک گئیں اور سیاحوں کا داخلہ تاحال بند ہے۔ جھیکا گلی کی ایم آئی ٹی روڈ برفباری کے بعد بند پڑی ہے اور کچھ گاڑیاں پھنس گئیں۔ راولپنڈی، اسلام آباد سے مری میں مزید گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا۔ مری میں برفباری کا سلسلہ 24 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ تاہم ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122 کے ساتھ ساتھ پاک فوج کے جوان امدادی سرگرمیوں...
      بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا بھی قابل سزا جرم قرار دے دیا،ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ کا اطلاق بیوی، بچوں، بزرگ افراد، لے پالک، ٹرانس جینڈر اور گھر میں رہنے والے افراد پر ہوگا گالی دینا، جذباتی یا نفسیاتی طور پر پریشان کرنا جرم ، مرتکب افراد کو تین سال کی سزا، ایک لاکھ تک کا جرمانہ عائد کیا جا ئے گا،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میںبیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون منظور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون منظور کیا گیا جس کے مطابق بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اور بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قاضی احمد( نمائندہ جسارت )قاضی احمد کی گنجان آباد علاقے آفتاب کالونی کے رہائشی اور پریس کلب قاضی احمد کے جنرل سیکرٹری آفتاب جتوئی کے گھرمیں رات دیر گئے نامعلوم مسلح ڈکیت چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھرکی دیوار پھلاند کراندرداخل ہوئے اوراسلحے کے زور پر زیورات نقدی موبائل فون اور نئی سی ڈی موٹر سائیکل لوٹ کر لواحقین کے شورمچانے پرفرار ہوگئے ایسی اطلاع قاضی احمد تھانے پر درج کرائی گئی ہے ایس ایچ او قاضی احمد نے پولیس نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ کر مکینوں سے تفصیلات اکٹھی کرکے متاثرین کو دلاسہ دے کرچلے گئے اور کوئی انکوائری شروع نہیں کی پولیس کے اس عمل کے خلاف برادری کے افراد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی امیگریشن حکام نے منی سوٹا میں پری اسکول سے گھر پہنچنے والے 5 سالہ بچے لیام کونیخو راموس کو حراست میں لے لیا۔ اسکول کی سپرنٹنڈنٹ زینا اسٹینوک نے بتایا کہ وفاقی اہلکاروں نے بچے کے والد کو پکڑنے کے لیے حربے کے طور پر اسے چلتی گاڑی سے اتارا کر گرفتار کیا اور دروازہ کھٹکھٹانے کو کہا تاکہ گھر میں موجود افراد کا پتا چل سکے۔ اس دوران معصوم بچے کی خوف زدہ حالت میں تصویر وائرل ہوگئی،جس کے باعث دنیا بھر میں امریکیوں پر تنقید کی جارہی ہے ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماپوتو(انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی افریقی ملک موزمبیق میں شدید بارش کے باعث سیلاب نے تباہی مچا دی۔ دارالحکومت ماپوتو میں سڑکیں، گھر، اسکول اور کاروباری مراکز زیر آب آگئے۔ اقوام متحدہ کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں 4لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں،جب کہ بارش جاری رہنے سے صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔شہریوںکا کہنا ہے کہ کئی روز سے جاری بارش سے کاروبار بھی تباہ ہوگئے ہیں ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کابینہ نے سی ڈی، ایکسائز، ٹورازم پولیس، ہوم ڈپارٹمنٹ اور دیگر محکموں میں ہزاروں بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا32 ویں اجلاس ہوا جس میں مختلف محکموں میں بھرتیاں کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ایکسائز ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول میں 216 کانسٹیبلز، کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے لیے 1000 اور مری ٹورازم پولیس کے لیے980 بھرتیوں کی منظوری دی گئی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن ڈپارٹمنٹ اور ٹی ڈی سی پی میں بھی بھرتیوں کی منظوری دی گئی۔ صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ مریم نواز نے انقلابی پروگرام ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(نمائندہ جسارت) سوئی سدرن نے گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی ہوگی جبکہ صنعتوں کے لیے گیس 2 دن بند رکھی جائے گی۔ سوئی سدرن کے مطابق صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کے لیے ہفتے کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک گیس بند ہوگی۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلوے پولیس نے سال 2025ء مجموعی طور پر 658 لڑکے لڑکیوں کو پکڑا، جن میں 413 لڑکے اور 245 لڑکیاں شامل ہیں، جو گھروں سے بھاگ کر مختلف ریلوے اسٹیشن آ گئے تھے۔میڈیا کے مطابق بھاگنے والے میں بچیاں جن کی عمر 15 سے 18 سال کی ہیں اور لڑکوں میں بھی 14سے لیکر 17 سال کی عمر کے لڑکے بھی شامل تھے۔زیادہ تر 12 سے 15 سال کی عمر کے لڑکے اور لڑکیاں شامل ہیں جو گھر میں گھریلو حالات سے تنگ آ کر بھاگ کر یا تو اپنے عزیز و اقارب کی طرف جانے کی کوشش کرتے ہیں یا پھر ریلوے اسٹیشن پر ہی گزارا کرتے ہیں۔پاکستان ریلوے پولیس نے لاہور سمیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈی آئی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا کے ترجمان بلال احمد فیضی نے بتایا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب مبینہ دھماکے کی اطلاع پرریسکیو1122 کی 7 ایمبولینسز، فائر ویکل اور ڈیزاسٹر ویکل نے موقع پر امدادی کاروائیاں شروع کیں۔انہوں نے بتایا کہ ریسکیو1122 نے اب تک 5 افراد کے جسد خاکی اور 10 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈی پی او صاحبزادہ سجاد احمد نے میڈیا...
    شرافی گوٹھ  فیوچر موڑ کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شرافی گوٹھ  فیوچر موڑ الجنت ہوٹل کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نواجون جاں بحق ہوگئے۔  متوفین کی لاشوں اور زخمی کو چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ ٹریلر کی ٹکر سے پیش آیا ہے جبکہ متوفین کی شناخت 18 سالہ عاصم ، 17 سالہ رحمٰن کے نام سے کی گئی۔ مزید پڑھیں کراچی؛ ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل چلانے والی خاتون جاں بحق کراچی، شاہراہ فیصل ائیرپورٹ سگنل کے قریب ٹریفک حادثہ خاتون جاں بحق کراچی:...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے، جن میں خود نور عالم محسود بھی شامل ہیں۔ واقعہ قریشی موڑ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی، جس کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس کے مطابق دھماکا انتہائی شدید نوعیت کا تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی،خودکش حملہ آور شادی کی تقریب کے دوران گھر میں داخل ہوا اور خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کے فوراً بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں، جس سے صورتحال مزید کشیدہ ہوگئی۔ پولیس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم کے دوران وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے دلچسپ اور غیر متوقع ریمارکس نے ایوان میں توجہ حاصل کرلی، جب انہوں نے کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں، ان کے اس بیان پر ایوان میں قہقہے گونج اٹھے اور ماحول کچھ دیر کے لیے سنجیدگی سے ہٹ کر خوشگوار ہوگیا۔مشترکہ اجلاس میں گھریلو تشدد کی روک تھام اور تحفظ سے متعلق بل زیر غور تھا، جس میں جے یو آئی (ف) کی رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران کی جانب سے اہم ترمیم پیش کی گئی۔ ترمیم کا مقصد ڈومیسٹک وائلنس کے قانون کے دائرہ کار کو...
    فائل فوٹو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کو گھر بھیجنا ہوگا ۔چارسدہ میں باچا خان اور عبدالولی خان کی برسی سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ دہشت گردوں کے حامیوں کو سزا دی جائے، ان دہشت گردوں کو لانے والے قوم کے مجرم ہیں۔انہوں نے کہا کہ 8 فروری کے الیکشن میں ہمیں دھاندلی سے ہرایا گیا، ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کو گھر بھیجنا ہوگا۔ایمل ولی خان نے مزید کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے ساتھ سہولت کاروں کےخلاف بھی کارروائی کی جائے۔اے این پی کے مرکزی صدر نے یہ...
    ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر میں شادی کے تقریب کے دوران دھماکا ہوا ہے جہاں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کمیٹی کے ممبر نور عالم محسود کے گھر میں خودکش دھماکا ہوا اور اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پر روانہ کردی گئی۔ پولیس نے بتایا کہ خودکش دھماکے کے وقت گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی اور دھماکے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ ڈیرہ پولیس نے بتایا کہ دھماکا کے وقت امن کمیٹی کے متعدد ارکان موجود تھے اور ابتدائی طور...
    ڈی آئی خان میں قریشی موڑ کے قریب امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے گھر دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ جانی نقصان کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور یہ خودکش حملہ بھی ہو سکتا ہے تاہم حتمی طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ دھماکے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: ٹانک: پولیس کی بکتر بند...
    مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں: طلال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئیکہا ہے کہ مرد بہت مظلوم ہیں،گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں۔طلال چوہدری نے بل کی مخالفت نہ کرنے کا کہتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ڈومیسٹک وائلنس کے بل میں مردوں کو شامل کیا گیا ہے۔ طلال چوہدری کے جملے پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔ ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم جے یوآئی ف کی عالیہ کامران نے پیش کی، قانون کا مقصد گھریلو تشدد کیخلاف خواتین، مرد، بچوں،کمزور اور مخنث افراد کو تحفظ...
    ریسکیو حکام نے بتایا کہ شدید برف باری کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا رہا تاہم ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں۔ اسلام ٹائمز۔ لوئر چترال دروش ارندو کے علاقے ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور ایک بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر ریسکیو 1122 لوئر چترال کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں مقامی افراد اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ فوری طور پر موقعے پر پہنچ گئی۔ انہوں نے بتایا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں تاہم پاک آرمی فوج، ریسکیو 1122 اور مقامی افراد  کی جانب امدادی...
    گورنر سندھ کامران ٹیسوری سانحۂ گل پلازا میں شہید ہونے والے فائر فائٹر فرقان علی کے کراچی میں واقع گھر پہنچ گئے۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے شہید فرقان علی کے ورثاء سے ملاقات کی، اظہارِ تعزیت کیا اور میڈیا سے گفتگو کی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نےکہا کہ گل پلازا کے سانحے میں کئی جانیں چلی گئیں، کئی لوگوں کے کاروبار تباہ ہو گئے، یہ عظیم نوجوان فرقان علی اپنی ذمے داری نبھاتے ہوئے دنیا سے رخصت ہوا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ یہ نوجوان اس خوفناک آگ میں لوگوں کو نکال رہا تھا اور آگ بجھانے میں مصروف تھا، یہ سیاست دانوں اور دیگر اداروں کے لیے مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے نوجوان بھی...
    چترال میں رہائشی مکان پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر آفس چترال کے مطابق حادثہ ڈومیل کے علاقے میں پیش آیا جہاں برفانی تودہ اچانک ایک رہائشی مکان پر گرا جس کے نتیجے میں گھر میں موجود تمام افراد ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ انتظامیہ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں، جبکہ زخمی بچے کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تمام لاشیں ملبے سے نکال لی گئی ہیں۔
    اسلام آباد : وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرد بھی گھریلو سطح پر بہت مظالم سہتے ہیں، مگر عموماً اس پر بات نہیں کرتے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ بل کی مخالفت نہیں کر رہے اور یہ خوش آئند بات ہے کہ پہلی مرتبہ ڈومیسٹک وائلنس کے قانون میں مردوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ طلال چوہدری کے اس تبصرے پر ایوان میں قہقہے گونج اٹھے۔ ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم جمعیت علمائے اسلام (ف) کی رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران نے پیش کی۔ ترمیمی بل کا مقصد گھریلو تشدد کے خلاف خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں، بچوں، کمزور طبقات اور مخنث...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں غزہ پیس بورڈ اور اسرائیلی جارحیت کے معاملے پر اپوزیشن کے شدید احتجاج کے دوران صدرِ مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود دانش اسکولز اتھارٹی بل 2025، قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل 2025 اور گھریلو تشدد روک تھام و تحفظ بل 2025 منظور کر لیے گئے۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز سے ہی اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج، نعرے بازی اور ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، خاص طور پر غزہ پیس بورڈ میں پاکستان کی شمولیت پر سخت اعتراضات کیے گئے۔مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس...
    پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلنس (پریوینشن اینڈ پروٹیکشن) ایکٹ 2026 منظور کر لیا گیا، جس کے تحت بیوی، بچوں، بزرگ افراد، معذور اور گھر میں ایک ساتھ رہنے والے دیگر افراد کے حقوق اور تحفظ کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔ مزید پڑھیں: پارلیمنٹ نے دانش اسکول اتھارٹی سمیت 3 اہم قوانین منظور کرلیے، اپوزیشن کا احتجاج رائیگاں قانون کے تحت بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا، مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا، جذباتی یا نفسیاتی اذیت پہنچانا، جسمانی تکلیف کی دھمکی دینا یا کسی بھی قسم کا جنسی یا معاشی استحصال کرنا جرم شمار ہوگا۔ بریکنگ: بیوی کو طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی پر 3 سال قید ہو گی، گالی...
    سٹی 42: گل پلازہ کی زمین کب، کس نے اور کس کو الاٹ کی؟ حکومتی ابتدائی رپورٹ تیار  ہوگئی ۔   سانحہ گل پلازہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ کی زمین کے ایم سی کی ملکیت تھی۔  گل پلازہ کی زمین 1883 میں ٹرام سروس کیلئے ایسٹ انڈیا کمپنی کو 99 سال لیز پر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق جینیکا کمپنی نے 1979 سے زمین پر نظریں رکھنا شروع کیں۔ ریکارڈ میں انکشاف نے کہا   1983 میں زمین کی 99 سالہ لیز ختم ہو گئی۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ  رپورٹ میں بتایا گیا کہ لیز ختم ہونے سے ایک...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے مردوں کے مظلومیت سے متعلقہ تبصرے پر قہقہے لگ گئے۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کیا اور کہا کہ مرد بہت مظلوم ہیں، گھروں میں بہت کچھ سہتے ہیں لیکن بولتے نہیں۔ انہوں نے بل کی مخالفت نہ کرنے کا کہتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ ڈومیسٹک وائلنس کے بل میں مردوں کو شامل کیا گیا ہے، وفاقی وزیر کے جملے پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم جے یو آئی ف کی عالیہ کامران نے پیش کی، قانون کا مقصد گھریلو تشدد کے خلاف خواتین، مرد، بچوں، کمزور اور مخنث کو تحفظ دینا ہے۔ ...
    فوٹو: فائل چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرگیا۔ حادثے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس چترال کا کہنا ہے کہ تودہ گرنے کے اس واقعے میں ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔ ڈی سی آفس چترال کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں۔ جاں بحق افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
    تصویر، اے ایف پی مری میں 22 گھنٹوں بعد رکنے والی برف باری ایک بار پھر شروع ہوگئی ہے۔ جھیگا گلی سے ملحقہ ایم آئی ٹی روڈ پر سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئی ہیں، جہاں سے تاحال برفباری نہیں ہٹائی جاسکی ہے۔مری میں ڈیڑھ فٹ سے زائد برف باری ریکارڈ کی گئی ہے، وہاں سیاحوں کا داخلہ تاحال بند ہے، جھیگا گلی سے مری جانے والا راستہ ٹریفک کےلیے بند ہے۔سیاحوں نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمارے پاس پیسے ہیں نہ ہی کھانے کا کوئی انتظام ہے، کئی گھنٹے سے ہم برف میں پھنسے ہیں کوئی ادارہ نہیں پہنچا۔کمشنر راولپنڈی عامر خٹک نے کہا ہےکہ مری میں برفباری کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا ہے، راولپنڈی اسلام آباد سے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی،گالی دینا جرم قرار،بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور کرلیا گیا۔اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پر ہوگا۔ڈومیسٹک وائلنس بل 2025  کا اطلاق بیوی، بچوں، بزرگ افراد، لے پالک، ٹرانس جینڈر اور ایک ساتھ رہنے والوں پر ہوگا،بل میں بیوی، بچوں یا گھر میں رہنے والے دیگر افراد کو گالی دینا بھی جرم قرار دیا گیا ہے۔ بیوی، بچے یا گھر میں موجود دیگر افراد کو جذباتی، نفسیاتی طور پر پریشان کرنا بھی جرم ہوگا،مرتکب افراد کو 3 سال تک کی سزا، ایک لاکھ روپے تک کا جرمانہ بھی عائد کیا جا سکے گا۔بیوی، بچوں کے علاوہ گھر میں معذور...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مری میں 22 گھنٹوں بعد رکنے والی برف باری ایک بار پھر شروع ہوگئی ہے۔ جھیگا گلی سے ملحقہ ایم آئی ٹی روڈ پر سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئی ہیں، جہاں سے تاحال برفباری نہیں ہٹائی جاسکی ہے۔مری میں ڈیڑھ فٹ سے زائد برف باری ریکارڈ کی گئی ہے، وہاں سیاحوں کا داخلہ تاحال بند ہے، جھیگا گلی سے مری جانے والا راستہ ٹریفک کےلیے بند ہے۔سیاحوں نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمارے پاس پیسے ہیں نہ ہی کھانے کا کوئی انتظام ہے، کئی گھنٹے سے ہم برف میں پھنسے ہیں کوئی ادارہ نہیں پہنچا۔ کمشنر راولپنڈی عامر خٹک نے کہا ہےکہ مری میں برفباری کا سلسلہ پھر سے شروع ہوگیا ہے، راولپنڈی اسلام آباد...
    پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی اتحاد نے اپوزیشن کے احتجاج، نعرہ بازی اور شدید مباحثے کے باوجود 3 اہم قوانین منظور کر کے بڑی قانونی کامیابی حاصل کر لی۔  پارلیمنٹ نے نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ، ڈانش اسکولز اتھارٹی بل اور ڈومیسٹک وائلنس پریونشن اینڈ پروٹیکشن بل کو منظور کیا۔ یہ تینوں بل پہلے صدر کی جانب سے واپس کیے گئے تھے، مگر اعتراضات دور کر کے دوبارہ پیش کیے گئے اور منظور کر لیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ کی رقم بچیوں کی تعلیم پرخرچ ہوگی، سینیٹ نے بل منظور کرلیا پارلیمانی امور کے وزیر نے صدر آصف علی زرداری کے اعتراضات دور کرنے کے بعد نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ایکٹ 2025 پیش کیا۔ ایوان نے...