2026-07-24@16:23:50 GMT
تلاش کی گنتی: 7163
«گرچرن سنگھ»:
(نئی خبر)
بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی جانب سے گلوکار اریجیت سنگھ کے گھر جانے کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کی اب وضاحت سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ دنوں دونوں کی ملاقات نے مداحوں کو حیران کر دیا تھا اور یہ سوال اٹھنے لگا تھا کہ آخر عامر خان نے اریجیت سنگھ سے ایسی کون سی بات کی جس نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔ عامر خان نے خود انسٹاگرام پر اریجیت سنگھ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی، جس میں دونوں کو نہایت سنجیدہ انداز میں گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویر کے ساتھ اداکار نے کیپشن میں لکھا کہ اریجیت نے ان کی فلم ’ایک دن‘ کے لیے اپنی...
راولپنڈی (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے مقرر کردہ فرینڈ آف کورٹ سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی۔ ملاقات تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک جاری رہی۔سلمان صفدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے، سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرانے تک اس سے زیادہ کچھ کہنا مناسب نہیں۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ تین ساڑھے تین گھنٹے ملاقات ہوئی، بانی پی ٹی آئی تک مکمل رسائی دی گئی ہے، بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے۔اس سے قبل عمران خان کے خلاف دائر توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل دو رکنی بینچ...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی سانحہ مسجد خدیجہ الکبریٰ میں شہید عون عباس کے اسلام آباد میں واقع گھر آمد۔
لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ شہید عون عباس قومی ہیرو ہیں جنہوں نے دہشتگرد کے سامنے ڈھال بن کر کئی قیمتی جانیں بچائیں اور اعلان کیا کہ وہ وزیراعظم سے سفارش کریں گے کہ شہید عون عباس کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ مسجد خدیجہ الکبریٰ میں شہید ہونے والے عون عباس کے اسلام آباد میں واقع گھر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ شہید عون عباس قومی ہیرو ہیں جنہوں نے دہشتگرد کے سامنے ڈھال بن کر کئی قیمتی جانیں بچائیں اور...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے کے ریٹس کم کر دیے جب کہ اس فیصلے پر وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئے ریگولیشنز 2026 کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نئے ریگولیشنز کے مطابق پرانے سولر صارفین اپنی بجلی نیشنل گرڈ کو 25 روپے 32 پیسے فی یونٹ کے پرانے ریٹس پر ہی بیچیں گے مگر نئے صارفین کے لیے نیشنل گرڈ کو بیچی گئی بجلی کے فی یونٹ ریٹ میں 17 روپے 19 پیسے کی بڑی کمی کر دی گئی ہے۔ اب نئے صارف کو اس کی فی یونٹ قیمت 3 گنا سے بھی کم یعنی 8 روپے 13 پیسے ملے گی، نئے اور پرانے...
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں 3گھنٹے تک ملاقات کرنے والے وکیل بیرسٹر سلمان صفدرمیڈیا سے گفتگو کیے بغیر چلے گئے
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی ملاقات ختم ہوگئی۔ بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات قریباً 3 گھنٹے تک جاری رہی،ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے اور میڈیا سے گفتگو نہیں کی۔ اطلاعات کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر ملاقات کی تفصیلی رپورٹ کل سپریم کورٹ میں پیش کریں گے۔ مزید :
اقوام متحدہ کے امدادی مشن برائے افغانستان (یوناما) نے افغان طالبان کے زیرِ اقتدار افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر ایک تشویشناک رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں بنیادی انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں جاری ہیں، جبکہ ریاستی جبر اور عوامی آزادیوں پر سخت پابندیاں برقرار ہیں۔ یوناما کے مطابق طالبان حکومت میں آزاد صحافت اور میڈیا پر قدغنیں بدستور قائم ہیں اور حالیہ مہینوں میں ان پابندیوں میں مزید شدت آئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صحافیوں کو دھمکیوں، گرفتاریوں اور سنسرشپ کا سامنا ہے، جس کے باعث آزاد اطلاعات کا حصول شدید متاثر ہو رہا ہے۔ رپورٹ میں طالبان کے عام معافی کے دعووں کو بھی چیلنج...
کراچی میں گولیمار کے علاقے میں ایک گھر میں تشدد سے خاتون جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رضویہ تھانے کے علاقے گولیمار نمبر ایک حیدری مسجد والی گلی میں واقع مکان نمبر ای 405 سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ خاتون کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی جہاں مقتولہ خاتون کی شناخت 25 سالہ کنزا زوجہ راشد کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او رضویہ بشارت کے مطابق مقتولہ خاتون نے شوہر راشد علی نے پولیس کو اطلاع دی کہ اس کی اہلیہ کو نامعلوم افراد کی جانب سے شدید تشدد کا نشانہ بنا گیا ہے اور وہ اپنی اہلیہ کو نیم بہیوشی کی حالت میں سول اسپتال لیکر پہنچا جہاں اس...
معروف پاکستانی گلوکارہ ومیزبان عکاشہ گل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک لائیو پروگرام کے دوران اپنی ماضی کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں۔ عکاشہ گل ایک معروف پاکستانی ٹیلی وژن میزبان، گلوکارہ اور اداکارہ ہیں، انہوں نے مستیاں، خبرناک، شہرنامہ اور شو ٹائم ود رمیز راجہ جیسے مقبول ٹی وی شوز کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ View this post on Instagram اس کے علاوہ وہ اس وقت نجی ٹی وی کے پنجابی پوڈکاسٹ کی میزبانی کر رہی ہیں، جہاں وہ پنجابی پس منظر سے تعلق رکھنے والے مہمانوں کے انٹرویوز کرتی ہیں۔ گلوکارہ کے یوٹیوب چینل پر 114 ہزار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں ایک منفرد اور دلچسپ عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش اس وقت توجہ کا مرکز بن گئی جب ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے صرف ایک گھنٹے کے اندر کاغذ سے بنے 250 جہاز تیار کر کے انہیں اڑنے کے قابل ثابت کیا۔اس غیر معمولی کوشش کے ذریعے انہوں نے گینیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرانے کی امیدیں وابستہ کر لیں، جہاں اس نوعیت کے ریکارڈ کے لیے ایک مخصوص ہدف پہلے ہی مقرر کیا گیا تھا۔ریکارڈ کی کوشش کرنے والے شخص کا نام رچرڈ ڈی فریس ہے، جو طویل عرصے سے عالمی سطح پر کوئی نمایاں ریکارڈ بنانے کے خواہشمند تھے۔رچرڈ ڈی فریس کے مطابق انہوں نے پہلی بار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے روات انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک فیکٹری میں لگی شدید آگ پر 16 گھنٹے کی طویل جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا، جبکہ کولنگ کا عمل تاحال جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے 20 فائر ٹینڈر استعمال کیے گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ عمارت کے گرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا، تاہم مسلسل کوششوں سے آگ کو پھیلنے سے روک لیا گیا۔ فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود رہیں۔دوسری جانب فیکٹری میں آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں اور اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی میزبان و گلوکارہ عکاشہ گل اپنی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ حال ہی میں عکاشہ گل نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جس کا مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ اپنی زندگی کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ نے بتایا کہ میں نے غربت دیکھی ہے، ہم ایک بہت چھوٹے سے کچے گھر میں رہتے تھے، جو عارضی طور پر بنایا گیا تھا، اس کی چھت اور بنیاد بھی مٹی کی تھیں جو بار بار خراب ہو جاتی تھیں، جس کی وجہ سے ہمیں اسے بار بار مرمت...
—فائل فوٹو پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 6 میں گھر پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دستی بم حملے سے گھر کے گیٹ کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس نے کہا کہ واقعے کے بعد بم ڈسپوزل یونٹ موقع پر پہنچ گیا ہے۔
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے، میں نے بھی گھر پر پتنگ اڑائی ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ لاہوریوں کا جنون دیکھا جہاں بچہ بچہ پتنگیں اڑا رہا تھا، میرا بیٹا 6 فروری کو اپنے بچوں کے ساتھ بسنت منانے گیا تھا۔ علیمہ خان نے کہا کہ میرا بڑا بیٹا جنونی ہے وہ بسنت کا شوقین ہے، لاہوریوں کو بسنت سے روکنا بڑا مشکل ہے، یہ...
ویب ڈیسک: نہ میں کسی سے ڈرتاہوں اورنہ فیلڈمارشل،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے دشمن پرواضح کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی نے محسن نقوی نے کہا ہے کہ گھرآئے مہمان کوعزت دی جاتی ہے،نہ میں کسی سے ڈرتاہوں اورنہ فیلڈمارشل۔ انہوں نے کہا کہ جب مہمان گھرآجائے توبہت سےباتیں بھلادی جاتی ہیں،دوست ممالک کی اعلیٰ ترین شخصیات نے بھی اس معاملےپررابطہ کیا۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار
راولپنڈی: روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو 1122 کا بھرپور آپریشن مسلسل جاری ہے۔ آگ بھڑکنے کے بعد سے اب تک 15 گھنٹے گزر چکے ہیں جبکہ امدادی ٹیمیں بدستور مصروفِ عمل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق 21 ایمرجنسی گاڑیوں اور 80 سے زائد فائر فائٹرز آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ اب تک 4 لاکھ لیٹر سے زائد پانی استعمال کیا جا چکا ہے جبکہ آگ پر تقریباً 75 فیصد قابو پا لیا گیا ہے۔ شعلوں کو مکمل طور پر بجھانے کے لیے فوم ملا پانی مسلسل استعمال کیا جا رہا ہے۔ شدید حرارت اور طویل دورانیے کی آگ کے باعث فیکٹری کی عمارت...
آئی سی سی نے پی سی بی اور بی سی بی کے ساتھ مذاکرات کی تفصیلات جاری کردیں۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں عدم شرکت پر بنگلا دیش پر کوئی جرمانہ عائد نہیں ہوگا۔آئی سی سی کے مطابق بنگلا دیش کو آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی بھی دی جائےگی۔آئی سی سی کا کہنا ہےکہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ 2028 سے 2031 کے درمیان ایک ایونٹ کی میزبانی کرےگا۔خیال رہےکہ گزشتہ روز لاہور میں آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی کے درمیان پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے حوالے سے مذاکرات ہوئے تھے۔ آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران...
ملک بھرکے گھریلوبجلی صارفین اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار،نیپراآج سماعت کرے گا حکومتی درخواست پر پہلی بارماہانہ300یونٹ تک کے گھریلو صارفین پرفکسڈچارجزلگیں گے ملک بھرکے کروڑوں گھریلوبجلی صارفین اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار، گھریلوصارفین پرفکسڈچارجزکی حکومتی درخواست پر نیپراآج سماعت کرے گا، حکومت نے301 یونٹ سے زائد بجلی استعمال پر بنیادی ٹیرف میں کمی کی درخواست بھی کی ہے۔پروٹیکٹڈاورنان پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین پرفکسڈ چارجزلگانے کی درخواست ہے، پہلی بارماہانہ300یونٹ تک کے گھریلو صارفین پرفکسڈچارجزلگیں گے، اس وقت ماہانہ300 یونٹ تک گھریلوصارفین پر فکسڈ چارجز لاگو نہیں ہیں۔ ماہانہ100یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین پر 200روپے فکسڈچارجز لگیں گے، ماہانہ200یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ صارفین پر 300 روپے فکسڈچارجز لگانے کی درخواست ہے، ماہانہ100یونٹ تک کے نان پروٹیکٹڈ صارفین پر275 روپے ماہانہ فکسڈچارجز لگیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد میں شہید بینظیر بھٹو کے نام سے منسوب ایم سی ایچ سینٹر کی 24 گھنٹے سروس ختم، زچگی جیسی بنیادی سہولت بھی بند، حکومتی دعوے دم توڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں حکمران جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کی قائد شہید بینظیر بھٹو کے نام سے منسوب مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ (MCH) سینٹر، جو کبھی علاقے کی خواتین اور نومولود بچوں کے لیے زندگی کی علامت سمجھا جاتا تھا، آج محکمہ صحت کی مجرمانہ غفلت کا شکار ہو کر محض 6 گھنٹے کا کلینک بن چکا ہے۔ڈبلیو ایچ او، یونیسیف اور آغا خان فاؤنڈیشن کے تعاون سے چلنے والا یہ ادارہ ماضی میں 24 گھنٹے بلا تعطل سروس فراہم کرتا تھا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے خصوصی بچوں کیلیے کراچی چڑیا گھر میں مفت داخلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سلسلے میں زو انتظامیہ کو فوری اور واضح ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ خصوصی بچوں کیلیے چڑیا گھر کی انٹری فیس مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے تاکہ وہ بغیر کسی رکاوٹ کے تفریحی سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔میئر کراچی نے کہا کہ خوشیوں اور تفریحی مواقع میں خصوصی بچوں کو شامل کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور ان کی تفریحی مقامات پر آمد باعثِ مسرت اور اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی بچے معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی کے پوش علاقے ڈی ایچ اے فیز 6، خیابانِ بدر میں واقع ایک رہائشی مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گھر کے ایک حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو آتشزدگی کی اطلاع موصول ہوتے ہی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ فوری طور پر ریسکیو 1122 کی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، پیرا میڈیکل اسٹاف کے ہمراہ ایمبولینسز اور جدید فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوع کی جانب روانہ کر دیے گئے۔ موقع پر موجود ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کا عمل تیزی سے جاری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی ( نمائندہ جسارت)عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے پتنگ اڑانے کااعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے‘ میرابیٹا بھی بہت جنونی اور شوقین ہے‘پی ٹی آئی کی8فروری کی ہڑتال بہت کامیاب تھی‘ جس کا دکان بند کرنی تھی اس نے کی اور جس کو نہیں کرنی تھی اس نے نہیں کی‘ سپریم کورٹ میں گزشتہ دو سال کے کیسز جمع ہوئے تھے، نمایاں پیش رفت یہ ہے کہ اپیلوں پر سماعت کیلئے تین رکنی بنچ بنا دیا گیا ہے۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم...
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے جسدیپ سنگھ کے متبادل کے طور پر احسان عادل کو امریکا کے اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ 2026، آئی سی سی پاکستانی نژاد کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ویزا کلیئرنس کے لیے متحرک احسان عادل اس سے قبل پاکستان کی جانب سے 3 ٹیسٹ اور 6 ون ڈے میچز کھیل چکے ہیں، تاہم انہوں نے اب تک امریکا کی نمائندگی نہیں کی۔ جسدیپ سنگھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف 5 فروری کو وارم اپ میچ کے دوران دائیں کندھے میں انجری ہوئی تھی، جس کے باعث وہ ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ قوانین کے مطابق کسی بھی کھلاڑی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ جب مہمان گھر آ جائے تو بہت سی باتیں بھلا دی جاتی ہیں اور آئی سی سی کے ساتھ جاری بات چیت میں بھی یہی نقطہ نظر اپنایا جا رہا ہے۔محسن نقوی نے بتایا کہ آئی سی سی اور بنگلا دیش کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور جیسے ہی کوئی حتمی جواب آئے گا، وہ شائقین کرکٹ سے شیئر کیا جائے گا، آئی سی سی کے ساتھ چیزیں چل رہی ہیں، میں بھی انتظار کر رہا ہوں، اطلاع آتی تو شیئر کریں گے، ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا۔ جب کوئی خود چل کر آجائے تو بہت سی باتیں بھول جانا چاہیے۔چیئرمین پی سی...
بھارت کے نامور گلوکار اریجیت سنگھ نے پلے بیک گانے سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے ایک ہفتے بعد ہی کولکتہ میں انوشکا شنکر کے ساتھ پرفارم کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پلے بیک گانے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کے بعد پہلی بار پرفارمنس کے دوران گلوکار نے اعتراف کیا کہ وہ کافی نروس تھے، لیکن شائقین کی جانب سے تالیوں کے ذریعے حوصلہ افزائی نے انہیں فوراً پرسکون کر دیا۔ ارِیجیت سنگھ نے سیتار کی ماہر انوشکا شنکر اور پرکشنسٹ بیکرام گھوش کے ساتھ مل کر یادگار 20 منٹ کی پرفارمنس دی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایک وائرل ویڈیو میں، جب انوشکا نے اریجیت کو اسٹیج پر مدعو کیا، تو انہوں نے شائقین سے عاجزی کے ساتھ مخاطب ہو کر کہا...
ویب ڈیسک : بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بھی گھر پر بسنت منانے کا اعتراف کرلیا۔ اے ٹی سی پنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم نے کسی کو نہیں کہا تھا کہ بسنت نہ مناؤ، لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکتا ہے، میں نے بھی گھر پر پتنگ اڑائی ہے۔ علیمہ خان نے کہا کہ لاہوریوں کا جنون دیکھا جہاں بچہ بچہ پتنگیں اڑا رہا تھا، میرا بیٹا 6 فروری کو اپنے بچوں کے ساتھ بسنت منانے گیا تھا۔علیمہ خان نے کہا کہ میرا بڑا بیٹا جنونی ہے وہ بسنت کا شوقین ہے، لاہوریوں کو بسنت سے روکنا بڑا مشکل ہے، یہ کسی پارٹی کی بسنت...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئی سی سی اور بنگلادیش کے درمیان بات چیت جاری ہے اور اس معاملے میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ لاہور میں پی ایس ایل کی فرنچائز ملطان سلطانز کی نیلامی کی تقریب کے بعد پاک بھارت میچ کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ گھر آئے مہمان کو عزت دینی چاہیے۔انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کسی کی دھمکیوں سے نہیں ڈرتا۔ چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ پاکستان نے بنگلادیش کے مؤقف کی کھل کر حمایت کی ہے اور وہ انصاف اور کھیل کے تقاضوں کے مطابق فیصلوں کے حق میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ میں...
نقدی، زیورات اور برآمد ہونیوالا سامان(تصویر سوشل میڈیا)۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرکے لاپتہ لڑکی کو بازیاب کرالیا۔ ایس ایس پی توحید میمن کے مطابق لاکھوں روپے نقدی، طلائی زیورات اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ لڑکی کے اغوا کا والد کی مدعیت میں تھانہ اتحاد ٹاؤن میں درج کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق لڑکی گھر سے لاکھوں روپے نقدی، ڈیڑھ تولہ طلائی زیورات، گھڑیاں، موبائل فون اور ٹیبلیٹ لے کر گئی تھی۔ ایس ایس پی توحید میمن کے مطابق لڑکی اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے گھر سے گئی تھی، والدین کے مزید تعلیم کے منع کرنے پر لڑکی گھر سے ناراض ہوکر گئی تھی۔ پولیس کے مطابق لڑکی نے رکشہ...
کراچی: اسپیشل بچوں کے لیے چڑیا گھر میں داخلہ فیس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اعلان کیا ہے کہ اسپیشل بچوں سے چڑیا گھر میں داخلے کی کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ اس حوالے سے چڑیا گھر کی انتظامیہ اور متعلقہ افسران کو فوری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تاکہ فیصلے پر بلا تاخیر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔ میئر کراچی کا کہنا تھا کہ اسپیشل بچے معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کی دیکھ بھال، سہولت اور شمولیت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اسپیشل بچوں کے لیے روزگار کے مواقع، ہنرمندی کے فروغ اور آگاہی سے متعلق مختلف منصوبوں...
کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے اسپیشل بچوں کیلئے چڑیا گھر میں داخلہ مفت کردیا گیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے زو افسران کو احکامات جاری کردیے۔ انہوں نے کہا کہ خوشیوں میں اسپیشل بچوں کی شمولیت ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، تفریحی مقامات پر اسپیشل بچوں کی آمد باعث فخر اور خوشی ہے۔ میئر کراچی نے کہا کہ اسپیشل بچے ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور معاشرے کو انکی ذمہ داری لینی چاہیے، اسپیشل بچوں کے روشن مستقبل کیلئے ہر ممکن تعاون یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت اسپیشل بچوں کیلئے روزگار، ہنر اور آگاہی کے منصوبے چلا رہی ہے، اسپیشل بچوں کیلئے جدید تعلیم، معاون آلات اور موزوں نصاب ترجیح ہے۔
رمضان المبارک دو ہزار چھبیس کی آمد میں چند دن باقی رہ گئے ہیں اور دنیا بھر میں روزوں کے دورانیے سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ مختلف ممالک میں دن اور رات کے فرق کے باعث روزے کے اوقات میں نمایاں فرق دیکھنے کو ملے گا۔ شمالی خطوں میں واقع ممالک میں روزے کا دورانیہ سب سے طویل ہوگا۔ روس کے شمالی حصے گرین لینڈ آئس لینڈ ناروے سویڈن اور فن لینڈ میں روزے سولہ گھنٹے سے زائد ہو سکتے ہیں جبکہ بعض علاقوں میں یہ دورانیہ بیس گھنٹے تک پہنچنے کا امکان ہے۔دوسری جانب جنوبی اور معتدل خطوں میں روزے کا دورانیہ نسبتاً کم رہے گا۔ برازیل جنوبی افریقہ چلی نیوزی لینڈ انڈونیشیا ملائیشیا اور کینیا جیسے...
امریکی کانگریس آج بدنام زمانہ فنانسر جیفری ایپسٹین کی قریبی ساتھی گھسلین میکسویل سے بند کمرے میں بیان ریکارڈ کرے گی، تاہم امکان ہے کہ وہ سوالات کے جواب دینے سے انکار کر دیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 20 سال قید کی سزا کاٹنے والی گھسلین میکسویل، جو ایپسٹین کے لیے کم عمر لڑکیوں کی اسمگلنگ میں ملوث پائی گئی تھیں، امریکی ایوانِ نمائندگان کی اوور سائٹ کمیٹی کے سامنے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوں گی۔ کانگریسی کمیٹی ایپسٹین کے بااثر سیاسی اور کاروباری شخصیات سے تعلقات اور اس کے جرائم سے متعلق معلومات کے سرکاری ریکارڈ کو جانچ رہی ہے۔ تاہم میکسویل کے وکلا کا کہنا ہے کہ اگر انہیں قانونی استثنیٰ نہ دیا گیا...
مشہور گلوکار اور موسیقار اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے دو ہفتے بعد اپنے مداحوں کو ایک لائیو پرفارمنس کے ذریعے حیران کر دیا۔ گزشتہ ہفتے کولکتہ کے نیتاجی انڈور اسٹیڈیم میں ستار کی ماہر انوشکا شنکر نے اریجیت کو خصوصی مہمان کے طور پر اسٹیج پر مدعو کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اور اریجیت نے مایا بھورا راتی پیش کیا جو لکشمی شنکر کے گائے ہوئے بنگالی گانے کی روایت کو زندہ کرتی ہے اور پنڈت روی شنکر کی کمپوزیشن پر مبنی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Anoushka Shankar (@anoushkashankarofficial) اس پرفارمنس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں اور صارفین نے اریجیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہنے اور بعض علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 15.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات نے شمال مشرق سے ہواؤں کے چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا ہے۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے ایک جوڑے نے پاکستان کے ثقافتی ورثے کو محفوظ کرنے کے لیے ’حویلی‘ نامی عجائب گھر قائم کر رکھا ہے، جہاں ملبوسات اور کشیدہ کاری کی صورت میں پاکستان کی تہذیب کو محفوظ کیا گیا ہے۔میوزیم میں داخل ہوتے ہی اندازہ ہوا کہ یہ کوئی سادہ نمائش نہیں۔ یہاں رکھا گیا ہر لباس، ہر دھاگہ اور ہر رنگ ایسی کہانی سناتا ہے، جو لفظوں میں شاید کبھی محفوظ نہ ہو سکتی۔ 80 سے زائد نوادرات اور سو سال سے بھی پرانی پوشاکیں، چترال سے وزیرستان تک پھیلے خطے کا مکمل ثقافتی نقشہ سامنے لے آتی ہیں۔ ان میں وہ نوادرات بھی شامل ہیں جو افغانستان کی سرحدی پٹی اور کوہستان جیسے دور افتادہ علاقوں سے...
انقرہ : ترکیہ کے مختلف علاقوں میںشدید برف باری کی وجہ سے منفی درجہ حرارت کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے مشرقی اناطولیہ کے علاقوں میں مسلسل شدید برف باری کی وجہ سے درجہ حرارت منفی35 تک گرگیا ہے۔ مذکورہ حوالے سے حکومت نے عوام الناس کو وارننگ جاری کرتے ہوئے شدید سردی سے متاثرہ علاقوں میں خود کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے جاری اعداد و شمار میں صوبہ ہکاری کا قصبہ یوکسیکووا ملک کے سرد ترین رہائشی علاقوں میں سرفہرست رہا۔ مرکزی رپورٹ کے مطابق صلاح الدین ایوبی ائرپورٹ کے گرد و نواح میں درجہ حرارت غیر معمولی طور پر درجہ حرارت منفی 35...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز)جیکب آباد میں چھٹی کے دن سیپکو نے بجلی کی چھٹی کردی ،7گھنٹے کا طویل بریک ڈائون ،16فیڈر س پر 6گھنٹے شٹ ڈائون کی منظوری ملی بجلی سات گھنٹے تک بند کی گئی صارفین کی شکایات تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں سیپکو کی جانب سے چھٹی کے دن سیپکو نے بجلی کی چھٹی کردی ،رواں ماہ فروری میں گزشتہ اتور کو بھی شہر کے تمام فیڈرس بند کرکے شٹ ڈائون کیا گیا تھا اور 8فروری بروز اتوا ر کو بھی شٹ ڈائون کیا گیا ۔ جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر،(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی شہید کیپٹن عباس خان کی رہائش گاہ لنڈی کوتل، ضلع خیبر آمد،آئی جی فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا نارتھ بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ تھے۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن عباس کے والد اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیرداخلہ نے شہید کیپٹن عباس کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر شہید کیپٹن عباس کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ آپ جیسے پرعزم والد کا حوصلہ ہی قوم کا جذبہ بڑھاتا ہے۔آپ کیبلند عزم کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے۔ شہید کیپٹن عباس خان کے والد نے گفتگو میں کہا کہ بہادر بیٹے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف میاں سرفراز ٹاؤن حیدرآباد کے صدر عدنان خان دیسوالی اور جنرل سیکرٹری عدیل خان تنولی نے اپنے مشترکہ بیان میں پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد ڈویژن کے صدر امین اللہ موسیٰ خیل اور یوتھ ونگ ڈویژنل صدر لالا غفار کی گرفتاری، نیز تنظیمی ساتھیوں کے گھروں پر چھاپوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری اور بلاجواز رہائی کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کے اوچھے ہتھکنڈے، چھاپے اور گرفتاریاں عمران خان کے نظریاتی سپاہیوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے ہم آٹھ فروری کو پاکستانی قوم کے مقدس حقِ رائے دہی پر منظم انداز میں ڈالے گئے ڈاکے کے خلاف ہر صورت اپنی آواز بلند...
راولپنڈی: پولیس نے گھر میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیر ودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کے ساتھ زیادتی کے مرتکب شخص کو گرفتار کرلیا۔ مدعیہ مقدمہ نے اپنے بیان میں کہا کہ زیر حراست شخص کے گھر کام کاج کرتی تھی جس نے میرے ساتھ زیادتی کی۔ واضح رہے کہ واقعے کا مقدمہ 4 روز قبل درج کیا گیا تھا، جس کے بعد ملزم کو پیرودھائی پولیس نے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا جب کہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس بھی کروایا گیا ہے۔ ایس پی راول سعد ارشد کے مطابق زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد...
آسٹریلیا کے لیجنڈری فاسٹ بولر بریٹ لی نے دبئی میں مستقل رہائش اختیار کر لی ہے اور اس فیصلے کی وجہ بھی خود ہی سامنے لے آئے ہیں۔ بریٹ لی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدا میں دبئی کے دورے صرف کام کے سلسلے میں ہوتے تھے، لیکن وقت کے ساتھ یہ دورے زندگی کے ایک نئے باب میں بدل گئے۔ ان کے مطابق اب دبئی ان کا نیا گھر بن چکا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ دبئی نے انہیں نئے مواقع، بہترین لوگوں کی رفاقت، خاندان کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کا موقع اور ایک ایسا طرزِ زندگی دیا ہے جس کا نعم البدل ملنا مشکل ہے۔ بریٹ لی کا...
چیئرمین پاکستان سنی تحریک نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سیکیورٹی اداروں کی نہیں بلکہ پوری قوم کی جنگ ہے، ہم دشمن کے عزائم خاک میں ملا کر رہیں گے، پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے گا اور دشمن اپنے انجام کو خود پہنچے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینیئر محمد ثروت اعجاز قادری نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ پاکستان میں جاری دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، بھارت میدان جنگ میں پاکستان کو شکست دینے میں ناکام رہا، اسی ناکامی کا بدلہ وہ بزدلانہ دہشت گردی کے ذریعے لینا چاہتا ہے، یہ بھارت کی پرانی اور مکروہ سازش ہے جس کا مقصد پاکستان کو عدم استحکام...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت کے ساتھ میچ کے بائیکاٹ کے معاملے پر آئی سی سی کا وفد چند گھنٹوں میں پاکستان پہنچ رہا ہے۔ذرائع کے مطابق وفد ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی کی سربراہی میں لاہور پہنچ رہا ہے ، آئی سی سی وفد اور بی سی بی وفد کے پہنچنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پاکستان کے بائیکاٹ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بات چیت ہو گی، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام بھی لاہور پہنچ چکے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی وفد اور بی سی بی صدر اجلاس کے بعد آج ہی واپس چلے جائیں گے۔ذرائع...
رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ صرف ایک ہفتے کی دوری پر ہے، روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق روس، گرین لینڈ، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ میں روزے کی مدت 16گھنٹے جب کہ کچھ مقامات پر 20گھنٹے رہے گی۔اس کے علاوہ برازیل، جنوبی افریقا، چلی، نیوزی لینڈ، انڈونیشیا، ملیشیا اور کینیا میں اوقات 11سے 14 گھنٹے رہیں گے۔ ایسے علاقوں میں جہاں دن غیر معمولی طور پر لمبا یا مختصر ہو،مکہ یا قریبی معتدل شہر کے اوقات اپناسکتے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رمضان 2026 کی ابتدا 19 فروری کو متوقع ہے، حالانکہ چاند کے نظارے پر یہ 18 فروری کو بھی شروع ہو سکتا ہے۔ اس سال روزے کے اوقات پچھلے...
لاہور (ویب ڈیسک) رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ صرف چند دن کی دوری پر ہے، روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس، گرین لینڈ، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ میں روزے کی مدت 16 گھنٹے جبکہ کچھ مقامات پر 20 گھنٹے رہے گی، اس کے علاوہ برازیل، جنوبی افریقہ، چلی، نیوزی لینڈ، انڈونیشیا، ملائیشیا اور کینیا میں اوقات 11 سے 14 گھنٹے رہیں گے۔ ایسے علاقوں میں جہاں دن غیر معمولی طور پر لمبا یا مختصر ہو، مکہ یا قریبی معتدل شہر کے اوقات اپنا سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رمضان 2026 کی ابتدا 19 فروری کو متوقع ہے، حالانکہ چاند کے نظارے پر یہ 18 فروری کو...
اٹک (نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع اٹک کے گاؤں خگوانی میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے کے باعث مکان کی چھت زمین بوس ہوگئی، جس کے نتیجے میں 4 بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے فوراً بعد اہلِ علاقہ نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال حضرو منتقل کیا۔ ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
خرطوم (ویب ڈیسک) وسطی سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے کو نشانہ بنائے جانے کے ایک دن بعد ریپڈ سپورٹ فورسز نے بے گھر خاندانوں کو لے جانے والی ایک گاڑی کو ڈرون سے نشانہ بنایا جس میں کم از کم 24 افراد مارے گئے جن میں 8 بچے شامل ہیں۔ سوڈان کی جنگ پر نظر رکھنے والے سوڈان ڈاکٹرز نیٹ ورک نے کہا کہ ریپڈ سپورٹ فورسز نے شمالی کردفان ریاست کے شہر الراھد کے قریب یہ حملہ کیا ہے، یہ گاڑی ان بے گھر افراد کو لے کر جا رہی تھی جو ڈبیکر کے علاقے میں لڑائی کے دوران علاقے سے نکلے تھے، مرنے والوں میں دو شیر خوار شامل ہیں، حملے میں کئی افراد زخمی...
ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے اور دنیا کے مختلف ممالک میں روزے کے دورانیے میں واضح فرق دیکھا جا رہا ہے۔ اس سال شمالی ممالک میں دن زیادہ لمبے ہونے کی وجہ سے روزے 16 گھنٹے یا اس سے زائد رہ سکتے ہیں، جبکہ جنوبی اور خطِ استوائی ممالک میں روزے کے اوقات 11 سے 14 گھنٹے کے درمیان متوقع ہیں۔ ایسے علاقوں میں جہاں دن غیر معمولی طور پر لمبا یا مختصر ہو،مکہ یا قریبی معتدل شہر کے اوقات اپناسکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق رمضان 2026 کی ابتدا 19 فروری کو متوقع ہے، حالانکہ چاند کے نظارے پر یہ 18 فروری کو بھی شروع ہو سکتا ہے۔ بانی...
رمضان المبارک 2026 کی آمد میں صرف چند دن باقی رہ گئے ہیں اور دنیا بھر میں روزوں کے دورانیے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ مختلف ممالک میں دن اور رات کے فرق کے باعث روزے کے اوقات میں نمایاں فرق دیکھنے کو ملے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی ممالک جیسے روس کے شمالی حصے، گرین لینڈ، آئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ میں روزے کا دورانیہ 16 گھنٹے سے زیادہ ہو سکتا ہے جبکہ بعض علاقوں میں یہ مدت 20 گھنٹے تک بھی پہنچ سکتی ہے۔ دوسری جانب جنوبی اور معتدل خطوں میں روزے کا دورانیہ نسبتاً کم رہے گا۔ برازیل، جنوبی افریقہ، چلی، نیوزی لینڈ، انڈونیشیا، ملائیشیا اور کینیا جیسے ممالک میں روزے...
— فائل فوٹو اٹک کی تحصیل حضرو کے خگوانی گاؤں میں گیس لیکج سے ایک گھر میں دھماکا ہو گیا۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گیس لیکج سے ہونے والے دھماکے میں گھر کی چھت گر گئی ہے۔حکام نے کہا کہ گھر کی چھت کے ملبے تلے آ کر 9 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو حکام نے یہ کا کہنا تھا کہ واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
بسیم افتخار: موسمِ سرما میں گیس کی بڑھتی ہوئی طلب کے پیشِ نظر سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کی انتظامیہ نے صنعتوں اور سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کر دی ہے۔ ترجمان سوئی سدرن کے مطابق صنعتی صارفین، بشمول کیپٹیو پاور پلانٹس، اور تمام سی این جی اسٹیشنز، بشمول آر ایل این جی پر چلنے والے اسٹیشنز، کو گیس کی فراہمی آج صبح 8 بجے سے معطل کر دی گئی ہے، جو پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہے گی۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ترجمان نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ موسمِ سرما کے دوران گھریلو صارفین کو ترجیحی...
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے رہائشی وسیم اقبال تانبے کی فرنس کا مالک فیملی کے ہمراہ بھتیجی کی شادی میں شرکت کیلئے گیا۔ نامعلوم چور گھر کے اندر داخل ہوئے، سیف الماری کے تالے توڑ کر سات کروڑ کے 118 تولے طلائی زیور، دو کروڑ چالیس لاکھ روپے، نقدی چرا کر لے گئے۔ تھانہ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون (EPZ) میں پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں لگنے والی شدید آگ پر 11 گھنٹے کی طویل جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا، تاہم متاثرہ عمارتوں میں کولنگ کا عمل تاحال جاری ہے۔چیف فائر آفیسر کے مطابق آگ جمعے کی رات پونے 9 بجے کے قریب لگی، جسے تیسرے درجے کی آگ قرار دیا گیا۔ ابتدائی طور پر آگ ایک پلاسٹک فیکٹری میں بھڑکی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر لی اور اس کی لپیٹ میں پرانے کپڑے اور جوتے بنانے والی دو دیگر فیکٹریاں بھی آ گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ ایک فیکٹری سے دوسری فیکٹری میں منتقل ہوئی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
نوشکی:بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گزشتہ ہفتے ہونے والے حملوں کے دوران ہلاک ہونے والے صوبہ سندھ کے پانچ مزدوروں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی ہیں۔ بلوچستان کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے سنیچر کو کہا کہ نوشکی میں غریب اور بے گناہ مزدوروں کو بے رحمی سے قتل کیا گیا۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ان کے جسدِ خاکی سندھ روانہ کیے جا رہے ہیں، ایمبولینسز اس وقت راستے میں ہیں۔ بلوچستان پولیس کے ایک سینئر افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا تھا کہ نوشکی کے گورنمنٹ ڈگری کالج کی زیرِ تعمیر عمارت سے پانچ مزدوروں کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کیا گیا۔...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے اندرون لاہور کا دورہ کیا اور دوستوں کے ساتھ بسنت منائی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف بسنت کے حوالے سے اپنے قریبی دوستوں اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے گھر پہنچے۔ نواز شریف نے دوستوں کے گھر جاکر چھت پر بیٹھ کر پتنگ بازی کا مشاہدہ کیا اور بسنت سے خوب محظوظ ہوئے۔ اس کے علاوہ وہ ن لیگ کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کے گھر پر بھی گئے۔ مزید پڑھیں بسنت کی رنگینیوں میں چاہت فتح علی خان کی انٹری، رقص کی ویڈیو وائرل پنجاب میں بسنت پر فری ینگو رائڈ کا اعلان زبانی جمع خرچ نکلا ’اسلام آباد میں دھماکا...
جنوری 31 کی رات نوشکی میں ایک خاندان کی زندگی ختم ہو گئی جب کالعدم بی ایل اے کے مسلح دہشتگردوں نے معروف خطیب اور استاد مفتی امشاد علی کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ اس حملے میں مفتی امشاد علی، ان کی بیوی اور 3 بچے آنیقا (3 سال)، عمر (16 سال) اور طلحہ (14 سال) شہید ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان کا اقوامِ متحدہ سے بی ایل اے کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ، سلامتی کونسل سے فوری اقدام کی اپیل بی ایل اے کے دہشتگرد جانتے تھے کہ گھر میں خواتین اور بچے موجود ہیں۔ یہ کوئی آپریشن نہیں تھا بلکہ ایک ہدف بنا کر قتل کرنے کی کارروائی تھی۔ مفتی امشاد علی نے آخری لمحے...
اسلام آباد میں امام بارگاہ پر خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں حملہ آور کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، جس کے دوران اس کے دو بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے خودکش بمبار کا شناختی کارڈ بھی ملا، جس سے حملہ آور کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی۔ شناختی کارڈ پر مستقل پتہ عباس کالونی، شیروجنگی چارسدہ روڈ پشاور جبکہ موجودہ پتہ گنج محلہ قاضیان پشاور درج ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور گزشتہ 5 ماہ افغانستان میں مقیم رہا اور وہاں اس نے اسلحہ چلانے اور خودکش حملے کی تربیت حاصل کی۔ تفتیش کے...
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ پر 11 گھنٹے بعد قابو پالیاگیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ آگ پلاسٹک، پرانے کپڑے اور جوتوں کی فیکٹریوں لگی تھی۔ چیف فائر آفیسر کے مطابق آگ ایک سے دوسری فیکڑی میں پھیلی جبکہ تیسری فیکڑی کو بچا لیا گیا۔ تیسرے درجے کی آگ جمعے کی رات پونے 9 بجے کے قریب لگی۔کے ایم سی، نیوی اور ریسکیو 1122 کے 20 سے زائد فائر ٹینڈر اور 3 اسنارکل نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔ کمشنر کراچی کا کہناہے کہ واقعےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
وفاقی حکومت نے صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کے لیے بجلی کے گھریلو صارفین پر ماہانہ 200 سے 675 روپے تک فکسڈ چارج عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے، جس کے ذریعے تقریباً 125 ارب روپے اکٹھے کیے جائیں گے۔ اس رقم سے صنعتی صارفین کو فی یونٹ 4.04 روپے ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ نیپرا میں ترمیم شدہ ٹیرف شیڈول جمع انگریزی اخبار ’ڈان‘ کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے نظرثانی شدہ شیڈول آف ٹیرف (SoT) جمعے کی شام نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کروا دیا، جس پر فوری نفاذ کے لیے مختصر نوٹس پر عوامی سماعت مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ سماعت محض رسمی کارروائی ہے کیونکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مہنگائی کے دباؤ میں پسے عوام کو جزوی ریلیف فراہم کرنے کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی اور فکسڈ چارجز کے نظام میں اہم ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں پاور ڈویژن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد باضابطہ طور پر درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں جمع کرا دی گئی ہے، جس پر نیپرا 10 فروری کو سماعت کرے گا۔حکومتی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجوزہ فیصلوں کا مقصد بجلی استعمال کے مختلف سلیبز میں توازن پیدا کرنا اور زیادہ یونٹس استعمال کرنے والے صارفین پر اضافی بوجھ کم کرنا ہے۔حکومت کی تجویز کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-8-7 نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دارالحکومت دہلی میں لاپتا افراد کے بڑھتے واقعات نے شہری سلامتی اور ریاستی نگرانی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جنوری2026ء کے پہلے 15 روز میں دہلی سے 807 افراد لاپتا ہوئے، جن میں 509 خواتین شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاپتا ہونے والوں میں191 کم عمر بچے بھی شامل ہیں، جس کے باعث دہلی کو خواتین اور بچوں کے لیے غیر محفوظ شہر قرار دیا جا رہا ہے‘ روزانہ کی بنیاد پر درجنوں افراد کا لاپتہ ہونا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن چکا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال بھی دہلی سے 24 ہزار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہر لاس اینجلس میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر ایک گروسری اسٹور میں گھس گئی، جس کے نتیجے میں 3افراد ہلاک اور 6افراد شدید زخمی ہو گئے۔ لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق حادثہ شہر کے ویسٹ ووڈ علاقے میں واقع ایک مارکیٹ میں پیش آیا۔ حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔حکام کے مطابق 3افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق گاڑی ایک خاتون چلا رہی تھیں، تاہم حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
9 مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے، بند کمروں میں فیصلوں سے بہت نقصانات ہوئے غلط پالیسیوں سے یہاں امن قائم نہیں ہو رہا اور ہم دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہیں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پولیس پر 9 مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج ہم بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق کام کر رہے ہیں، بند کمروں میں فیصلوں سے بہت نقصانات ہوئے، غلط پالیسیوں کی وجہ سے یہاں امن قائم نہیں ہو رہا اور ہم دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا پولیس نے 22...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) حیدرآبا دپولیس نے تھانہ بھٹائی نگر کی حدود میں گھر میں چوری کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 5لاکھ روپے کی لوٹی ہوئی رقم، طلائی زیورات، اسلحہ اور موبائل فون برآمد کرلیے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ :منیر عقیل انصاری)سٹی کونسل میں میئر کراچی کے خلاف عدم اعتماد لانے سے قبل سندھ حکومت اور میئر کراچی بوکھلاہت کا شکارہوگئے ہیں ،بلدیہ عظمی کراچی سٹی کونسل میں جماعت اسلامی کا میئر کراچی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے سے قبل ہی سٹی کونسل اراکین کی گرفتاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔پی ٹی آئی سمیت دیگر جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اراکین سٹی کونسل کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں اب تک پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے 3کارکنوں کو گرفتار کر کے انھیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیاہے جبکہ دیگر اراکین سٹی کونسل میں خوف ہراس پید ا کیا جارہا ہے تاکہ اراکین سٹی کونسل میئر کراچی کے خلاف عدم اعتماد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) افغانستان کے صوبے خوست میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کی 3 خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ صوبائی پولیس کے ترجمان طاہر احرار نے بتایا کہ واقعہ جمعہ کی شام کو پیش آیا جب متاثرہ خاندان سرد موسم میں گھر کو گرم رکھنے کے لیے گیس ہیٹر استعمال کر رہا تھا، تاہم گیس کے اخراج کے باعث ہیٹر کا سلنڈر پھٹ گیا۔ حادثے کے نتیجے میں3 خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا جسے تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
فوٹو: این این آئی اسلام آباد میں خود کش حملہ کرنے والے کے گھر پر پولیس نے چھاپا مارا ہے، پشاور میں مارے جانے والے چھاپے کے دوران خودکش حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش بمبار کا شناختی کارڈ دھماکے والی جگہ سے ملا، حملہ آور کی شناخت شناختی کارڈ پر درج نام یاسر سے ہوئی، خودکش بمبار گزشتہ پانچ ماہ افغانستان میں مقیم رہا۔افغانستان میں اسلحہ چلانے اور خودکش حملے کی تربیت حاصل کی تھی، پشاور اور نوشہرہ میں خودکش حملہ آور کے نیٹ ورک اور سہولت کاروں کی تلاش شروع کردی گئی۔ اسلام آباد کی مسجد میں خود کش حملہ کرنے والے بمبار کی شناخت ہو...
کراچی (نیوزڈیسک) صنعتی اور سی این جی سیکٹر کے صارفین کے لیے 24 گھنٹے کی گیس بندش کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق اتوارکی صبح 8 بجے سے آئندہ 24 گھنٹوں تک صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ کمپنی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گیس بندش کا اطلاق صرف صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز پر ہو گا، گھریلو صارفین پر اس کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ گزشتہ ہفتے کے دوران 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ یہ بندش ضروری تکنیکی اور آپریشنل کاموں کے لیے کی جا رہی ہے تاکہ گیس کی ترسیل اور نظام میں بہتری...
اپنے بیان میں اسلام آباد کی مسجد میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنماء سہیل اکبر شیرازی نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کی جان و مال کے تحفظ میں اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء سہیل اکبر شیرازی نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خوفناک دہشتگردانہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ اور سفاک کارروائی معصوم، بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانے کا گھناؤنا جرم ہے، جو نہ صرف انسانی جانوں کے احترام کے منافی ہے بلکہ ملک کے...
اپنے بیان میں اسلام آباد کی مسجد میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم رہنماء سہیل اکبر شیرازی نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عوام کی جان و مال کے تحفظ میں اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء سہیل اکبر شیرازی نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خوفناک دہشتگردانہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ اور سفاک کارروائی معصوم، بے گناہ نمازیوں کو نشانہ بنانے کا گھناؤنا جرم ہے، جو نہ صرف انسانی جانوں کے احترام کے منافی ہے بلکہ ملک کے...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہےکہ پولیس پر 9 مئی سےمتعلق پریشر ڈالا جارہا ہے مگر پولیس پر فخر ہےکہ یہ کسی دباؤ میں نہیں آرہی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ جو لوگ پولیس پر دباؤ ڈال رہے ہیں وہ ایسا نہ کریں اور پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ہم نے کے پی پولیس کو ہرقسم کی سیاسی مداخلت سے دور رکھا ہے، پولیس میں کوئی سیاسی مداخلت نہیں کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم دہشتگردی کے خلاف کھڑے ہیں، بند کمروں میں فیصلوں سے ہمیں بہت نقصانات ہوئے، غلط پالیسیوں کی وجہ سے یہاں امن قائم نہیں ہورہا۔وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا...
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے مگر پولیس پر فخر ہے کہ یہ کسی دباؤ میں نہیں آرہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ پولیس پر دباؤ ڈال رہے ہیں وہ ایسا نہ کریں اور پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں، ہم نے کے پی پولیس کو ہرقسم کی سیاسی مداخلت سے دور رکھا ہے، پولیس میں کوئی سیاسی مداخلت نہیں...
— فائل فوٹو شوہر سے بچوں کی حوالگی کے لیے خاتون کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا کہ بچوں کو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کیا جائے، بچوں کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے ریمارکس میں کہا کہ میاں بیوی میں جھگڑے ہوتے ہیں لیکن ان کو ماں باپ کی لڑائی میں تبدیل مت کریں، گھر بیوی کے نام کرانا کوئی بڑی بات نہیں، میری جائیداد بھی اہلیہ کے نام ہے۔ زمین کے تنازع کا کیس: جسٹس محسن اختر کیانی وکلاء پر الزام لگانے والے شہری پر برہمایک لفظ بھی اور کسی وکیل کے بارے میں مت بولیے...
وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی----فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پولیس پر 9 مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج ہم بانیٔ پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق کام کر رہے ہیں، بند کمروں میں فیصلوں سے بہت نقصانات ہوئے، غلط پالیسیوں کی وجہ سے یہاں امن قائم نہیں ہو رہا اور ہم دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا پولیس نے 22 سال سے قربانیاں دی ہیں اور اب بھی دے رہی ہے، ہماری پولیس کی بے توقیری کی گئی، تاہم ہم جو کر رہے ہیں صدقِ دل سے کر رہے ہیں۔...
طاہر جمیل: بسنت کے دوران ڈپٹی کمشنر دفتر میں کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا . ڈپٹی کمشنر دفتر میں کنٹرول روم بسنت کے دونوں میں کوئی چھٹی نہیں، کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا . تمام الائیڈ محکموں کے نمائندگان موجود ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ نمائندگان تینوں شفٹوں میں کام کریں گے۔ صوبہ بھر میں بسنت کی تعطیلات کے دوران محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیر انتظام طبی مراکز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ بہاول وکٹوریہ اور سر صادق عباسی ہسپتال جمعہ اور ہفتہ کے روز معمول کے مطابق سروسز فراہم کریں گے۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک چھ اور سات فروری کو ہسپتالوں کی...
بھارتی دارالحکومت دہلی میں لاپتہ افراد کے بڑھتے واقعات نے شہری سلامتی اور ریاستی نگرانی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، جنوری 2026 کے پہلے پندرہ دنوں میں دہلی سے 807 افراد لاپتہ ہوئے، جن میں 509 خواتین شامل ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاپتہ ہونے والوں میں 191 کم عمر بچے بھی شامل ہیں، جس کے باعث دہلی کو خواتین اور بچوں کے لیے غیر محفوظ شہر قرار دیا جا رہا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر درجنوں افراد کا لاپتہ ہونا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن چکا ہے۔ مزید پڑھیں مودی کی سرپرستی میں بھارت دنیا بھر میں سائبر فراڈ کا گڑھ...
لاس اینجلس: امریکی شہر لاس اینجلس میں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر ایک گروسری اسٹور میں گھس گئی، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور چھ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق یہ حادثہ شہر کے ویسٹ ووڈ علاقے میں واقع ایک مارکیٹ میں پیش آیا۔ حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ حکام کے مطابق تین افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق گاڑی ایک خاتون چلا رہی تھیں، تاہم حادثے کی حتمی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔...
لاہور: بسنت 2026 کا آغاز ہوتے ہی خوشیوں پر خون کے سائے منڈلانے لگے، شہر کے مختلف علاقوں میں قاتل ڈور اور بسنت سے جڑے حادثات نے 3 بچوں سمیت 6 افراد کو زخمی جبکہ ایک نوجوان کی جان لے لی۔ ریسکیو حکام کے مطابق رات 12 بجے کے بعد چند ہی گھنٹوں میں پیش آنے والے واقعات نے بسنت کی سیکیورٹی اور حفاظتی اقدامات پر سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔ ڈیفنس فیز 5 میں موٹر سائیکل پر گھر واپس جانے والے 21 سالہ رافیع تنویر کی گردن پر اچانک پتنگ کی ڈور پھر گئی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق رافیع کی گردن پر گہرے زخم آئے، جس...
جنوری میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں سے مغربی کنارے میں ریکارڈ تعداد میں فلسطینی بے گھر ہوئے، اقوامِ متحدہ
اقوامِ متحدہ کے مطابق جنوری 2026 میں اسرائیلی آبادکاروں کے تشدد اور ہراسانی کے باعث مقبوضہ مغربی کنارے میں کم از کم 694 فلسطینی اپنے گھروں سے زبردستی بے دخل ہوئے، جو اکتوبر 2023 میں غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اقوامِ متحدہ کے انسانی امدادی ادارے اوچا (OCHA) کے مطابق یہ اعداد و شمار مختلف اقوامِ متحدہ کے اداروں سے حاصل کیے گئے ہیں۔ ادارے کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں جبری نقل مکانی کی سب سے بڑی وجہ اب آبادکاروں کا تشدد بن چکی ہے۔ مزید پڑھیں: غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک اسرائیلی جارحیت پر بول پڑے اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر (OHCHR) نے جنوری...
یراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیپٹن محمد علی قریشی شہید کے گھر گئیں، اہل خانہ سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہارِ کیا۔ کیپٹن محمد علی قریشی 22 اگست 2024ء کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے، وزیراعلیٰ نے محمد علی قریشی شہید کی بہادری اور خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، انہوں نے کہا ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پاک فوج کی کاوشیں قابلِ تعریف ہیں۔ مریم نواز نے شہید کے اہل خانہ کے جذبہ حب الوطنی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا، مریم اورنگزیب اور عظمیٰ بخاری بھی ان کے ہمراہ تھیں۔
حکومت نے گھریلو تشدد ( ڈومیسٹک وائلنس) کا بل منظورکر لیا ہے جس کے تحت بیوی کو گھورنا، گالی دینا، خرچہ روکنا یا طلاق کی دھمکی دینا جرم قرار دیا گیا ہے اور جرم میں سزا تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزائیں مقرر کر دی گئی ہیں۔ سب سے دلچسپ دفعہ اس بل میں ’’ بیوی کو گھورنا‘‘ ہے، یعنی اگر شوہر نے پیار سے بھی بیوی کو بغور دیکھا تو کیا اس پر بھی ’’گھورنا‘‘ جرم لگ جائے گا؟ ایسا لگتا ہے جیسے بیوی کو گھورنے کی دفعہ لگانے پر حکومت نے گواہان بھی مقررکردیے ہوں۔ جہاں تک گھریلو تشدد کا تعلق ہے تو اس کا شکار عموماً وہ کمزور عورتیں ہوتی ہیں، جن کے...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی چڑیا گھر میں سالانہ فلاورشو کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ کراچی چڑیا گھر کو تفریح اور ماحول دوست مقام بنانےکے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی زو میں ترقیاتی کام تیزی سےجاری ہیں، زو میں جانوروں کی بہتر دیکھ بھال اور سہولتیں ہماری ترجیحات ہیں۔ میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ فلاور شو کا مقصد پودوں، درختوں اور ماحول کی اہمیت اُجاگر کرنا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی زو میں شجرکاری اور گرین ایریاز کو وسعت دی جا رہی ہے، کراچی زو میں شہریوں کے لیے ثقافتی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ میئر کراچی نے...
کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات سامنے آئی ہے، جس میں ایک شہری سے گھر پہنچتے ہی 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ لیے گئے۔ پولیس حکام کے مطابق 3 فروری کو بہادرآباد کے علاقے فاران سوسائٹی کے رہائشی شہری بینک کے لاکر سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر نکال کر گھر پہنچے تھے۔ جیسے ہی گھر کا دروازہ کھلا، دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح ملزمان گیراج میں داخل ہو گئے اور زیورات و نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ شہری نے کچھ فاصلے تک ملزمان کا تعاقب بھی کیا، تاہم تیز رفتاری کے باعث ایک بڑے اسپیڈ بریکر پر موٹر سائیکلیں بے قابو ہو گئیں اور ملزمان...
— فائل فوٹو انتظامی معاملات کے باعث ملک بھر کی 13 پروازیں منسوخ جبکہ 48 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔کراچی سے لاہور کی پروازوں میں غیر معمولی تاخیر اور منسوخی کی وجہ سے شائقین بسنت کو پریشانی کا سامنا ہے۔فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور سے کراچی کی 22 پروازوں میں سے 4 منسوخ کر دی گئیں اور تاخیر کا شکار ہونے والی پروازوں کی تعداد 8 ہوگئی۔فلائٹ شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ لاہور سے کراچی کی پروازیں پی ایف 142، 143، 144 اور 145 منسوخ ہوگئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق لاہور سے کراچی کی پروازیں پی اے 401، 402، 403 اور 405 دو سے 5 گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔فلائٹ شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ قومی ایئر لائن کی صبح...