2026-07-24@16:23:33 GMT
تلاش کی گنتی: 7163
«گرچرن سنگھ»:
(نئی خبر)
شورکوٹ: بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی ماں بیٹی کی لاشیں شورکوٹ میں آبائی گھر پہنچا دی گئی ہیں۔انتظامی غفلت کے باعث جان کی بازی ہار جانے والی ماں بیٹی کی میتیں گھر پہنچنے پرعلاقے میں کہرام مچ گیا جہاں ہر آنکھ ہی اشکبار دکھائی دی.خاتون اور اس کی بیٹی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔متوفی خاتون کے والد کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، جس میں پراجیکٹ مینیجر اصغر سندھو، سیفٹی انچارج دانیال اور سائٹ انچارج احمد نواز کو نامزد کیا گیا.پولیس نے تینوں کو گرفتار کرلیا۔داتا دربار منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم کو بھی معطل کر دیا گیا ہے. ٹیپا کی جانب سے نیسپاک...
اسلام آباد میں ایک شہری کو گھر پر سولر پینل لگانے کے باوجود 52,000 روپے کا بجلی بل موصول ہوا ہے جس پر متعلقہ محکمے کی شفافیت اور بلنگ کے نظام پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ صحافی اعزاز سید نے سماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پر شہری کا بل شیئر کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کو مخاطب کیا اور کہا کہ شہری کے گھر سولر لگا ہوا ہے مگر بل 52,000 روپے آیا اور اس دوران کسی بھی قسم کی میٹر ریڈنگ نہیں کی گئی۔ اب محکمے کا موقف ہے کہ گرین میٹر پرانا ہے، بل ادا کریں اور نیا میٹر لگوائیں۔ کیا شہریوں کے ساتھ یہ کھلے عام ڈاکہ زنی نہیں؟ محترم اویس لغاری!آپ کے زیر انتظام...
ماسکو: روس کی سرکاری ایٹمی توانائی کارپوریشن کے سربراہ الیکسی لیخاچیوف نے کہا ہے کہ اگر صورتحال مزید خراب ہوئی تو روس ایران کے بوشہر ایٹمی بجلی گھر سے اپنے عملے کے انخلا کے لیے تیار ہے۔ روسی سرکاری میڈیا کے مطابق الیکسی لیخاچیوف نے بتایا کہ روسی حکام بوشہر ایٹمی پلانٹ کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں اور وزارتِ خارجہ اور وزارتِ دفاع کے ساتھ مل کر ممکنہ انخلا کے تمام آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پیش آئی تو روسی ماہرین کو بحفاظت نکالنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں امید ہے ایران کیخلاف فوجی کارروائی کی ضرورت پیش نہیں آئے گی، ٹرمپ پاسدارانِ...
فیصل آباد: جاپان کے تعاون سے واٹر فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح، 400 سے زائد گھرانے مستفید WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس)جاپان کے سفیر پاکستان، اکاماتسو شوچی نے پنجاب کے ضلع فیصل آباد کے سات مختلف علاقوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کے پروجیکٹ کا افتتاح کیا۔ یہ پروجیکٹ الکھیڈمٹ فاؤنڈیشن پاکستان، ایک غیر سرکاری ادارہ، نے جاپان کی حکومت کی مالی مدد سے عمل میں لایا گیا ہے۔ جاپان کی حکومت نے اپنے گرانٹ اسسٹنس فار گراس روٹس ہیومن سیکیورٹی پروجیکٹس (GGP) پروگرام کے تحت، 70,201 امریکی ڈالر کی مالی مدد فراہم کی ہے، جس سے فیصل آباد کے سات مختلف علاقوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کی جائے...
تحصیلدار چوہدری شفقت کو سکھ برادری کا خصوصی تحفہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز حسن ابدال: پاکستانی قوم کے اعلیٰ اخلاق، رواداری اور مثالی مہمان نوازی سے متاثر ہو کر سکھ برادری نے محبت اور احترام کا بھرپور اظہار کیا ہے۔ سکھ کمیونٹی حسن ابدال کے صدر کلیان سنگھ ولد ایا سنگھ نے تحصیلدار حسن ابدال و فتح جنگ چوہدری شفقت کی بہترین انتظامی صلاحیتوں اور خوش اخلاقی سے متاثر ہو کر انہیں بھارت سے خصوصی طور پر منگوائی گئی روایتی شال تحفے میں پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی قوم کے اخلاق سے متاثر ہو کر سکھ برادری نے محبت کا کھل کر اظہار کر دیا۔ کلیان سنگھ ولد ایا سنگھ صدر لوکل سنگت سکھ کمیونٹی...
سٹی42: ملکی صنعتوں کو پیداواری لاگت میں مسلسل اضافے نے شدید دباؤ میں ڈال دیا ہے اور مقامی صنعتکار اس صورتحال کو خطرے کی گھنٹی قرار دے رہے ہیں۔ خاص طور پر موٹر سائیکل ساز کمپنیاں بڑھتی ہوئی لاگت کے باعث اپنے پلانٹس کے اخراجات پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں۔ صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ ریجن کے ممالک میں بجلی 6 سے 8 سینٹ فی یونٹ کے حساب سے مل رہی ہے جبکہ پاکستان میں صنعتوں کو 12 سے 13 سینٹ فی یونٹ کی قیمت پر بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی بجلی کی اس بلند قیمت کے باعث...
اسلام آباد: وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو پروگرام عائشہ رضا نے کہا ہے کہ پولیو کے پھیلائو پر بلوچستان اور لاہور میں کسی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے جبکہ کر اچی اور سائوتھ کے پی میں پولیو کے کیسز موجود ہیں۔ میڈیا کو پولیو کے خاتمے کی مہم میں ہمارابھرپور ساتھ دینا ہوگا، انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے بریفنگ میں انھوں نے کہا کہ نئے سال کی پہلی قومی انسدادِ پولیو مہم 2 تا 8 فروری منعقد ہوگی۔ مہم کا ہدف 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے محفوظ بنانا ہے، پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے، والدین اور کمیونٹی...
بلوچستان کے ضلع خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیرِ زمین گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز خضدار سے تقریباً 70 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے، تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر...
بلوچستان اپنی جغرافیائی ساخت، ثقافتی تنوع اور روایتی ذائقوں کی وجہ سے ملک بھر میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تیار کرنے کے لیے بھیڑ کا گوشت خشک کرنے کی قدیم روایت آج بھی زندہ ہے صوبے میں بڑی تعداد میں آباد پشتون اپنی روایات اور کھانوں کے باعث نمایاں پہچان رکھتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پشتونوں کے روایتی پکوان بلوچستان بھر میں بے حد پسند کیے جاتے ہیں۔ سرد موسم ہو اور روایتی پشتون پکوان لاندی کا ذکر نہ آئے، یہ ممکن ہی نہیں۔ لاندی جو ماضی میں صرف گھروں میں تیار کی جاتی تھی اب وقت کے ساتھ گھروں کی چہار دیواری سے نکل کر ہوٹلوں تک پہنچ چکی ہے۔ کوئٹہ شہر کے...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 1 گھنٹہ 23 منٹ کی تاخیر سے ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑکی صدارت میں شرو ع ہوا۔اجلاس تاخیر سے شروع کرنے پر اپوزیشن ارکان نے اجلاس میں خاموشی سے کھڑے ہوکر احتجاج ریکارڈ کرایا،گذشتہ روز بھی وقفہ سوالات کے موقع پر پنجاب اسمبلی میں محکمہ جنگلات کے سیکرٹری موجود نہیں تھے اپوزیشن رکن احمر بھٹی نے تجویز دی کہ اجلاس کی کارروائی روکنے کی بجائے جو سیکرٹری نہ آئے اس کی ایک دن کی تنخواہ کاٹی جائے۔پیپلز پارٹی کی رکن نرگس فیض نے کہا کہ،لاہور میں ایک افسوس ناک واقعہ ہوا جس میں ماں اور بیٹی جاں بحق ہوئی ہیں، اور یہاں ایوان میں اس کا ذکر بھی نہیں ہوا، ہم...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اللہ کی حفاظت میں ہیں اور روزانہ ان کے لیے دعا کرنے والے لاکھوں افراد کی دعاؤں کی بدولت ان شاء اللہ وہ خیریت سے رہیں گے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ حکومت اور اس کے کارندوں کی جانب سے پھیلائے جانے والے اوچھے ہتھکنڈوں میں نہ آئیں اور عمران خان کی ہدایات پر عمل درآمد پر توجہ مرکوز رکھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا خاندان صرف عمران خان سے ملاقات نہیں چاہتا بلکہ ان کی غیر قانونی قید اور تنہائی میں رکھے جانے کے خلاف ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتا ہے۔ یورپ کی جانب سے پاسداران انقلاب فورس...
اداکارہ مونا سنگھ نے ویب سیریز ’کوہرا‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز سے قبل بالی ووڈ میں عمر کی بنیاد پر امتیاز سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ 44 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی اسکرین پر اپنی عمر کو مسئلہ نہیں بنایا کیونکہ وہ خود پُراعتماد ہیں اور بخوبی جانتی ہیں کہ وہ کون ہیں۔ ایک انٹرویو میں مونا سنگھ نے کہا کہ انہیں خود کو ثابت کرنے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی، اسی لیے وہ مختلف اور چیلنجنگ کردار کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں۔ ان کے مطابق لوگ اکثر ان سے سوال کرتے ہیں کہ وہ اسکرین پر عمر رسیدہ کردار کیوں ادا کر رہی ہیں، لیکن ان کے نزدیک اصل اہمیت...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے آج ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ یہ رابطہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ایران پر امریکی حملے کے سائے گہرے ہوچکے ہیں جب کہ امریکہ نے اپنا بحری بیڑہ بھی تعینات کردیا ہے۔ شہباز شریف کی ایرانی صدر سے گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا اور اس امر پر اتفاق کیا کہ خطے میں امن، سلامتی اور ترقی کے لیے مسلسل مکالمہ اور سفارتی رابطے ناگزیر ہیں۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ساڑھے 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اس...
کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سکھس فار جسٹس کے جنرل کونسل گرپتونت سنگھ پنوں نے اعلان کیا کہ پرو خالصتان گروپ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کے لیے ایک ارب ڈالر کی پیشکش کر رہا ہے۔ یہ رقم صدر ٹرمپ کے اس وژن کی عملی حمایت ہے جس کا مقصد جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے تنازعات کا حل تلاش کرنا ہے۔ گرپتونت سنگھ پنوں نے اپنے بیان کے آغاز میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بورڈ آف پیس کے قیام پر خراجِ تحسین پیش کیا اور وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بھی خطے میں امن اور استحکام کے لیے ان کے وژن پر مبارکباد دی۔ مزید پڑھیں: لاہور...
فائل فوٹو۔ کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے کیس میں متعدد گواہان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے کی۔ عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر متعدد گواہان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے اگلی سماعت پر تمام گواہان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔ مدعی مقدمہ کی جانب سے وکیل شرافت نے وکالت نامہ واپس لے لیا۔ شاہد حسین جسرا نے مدعی مقدمہ کی جانب سے وکالت نامہ جمع کرا دیا۔ مدعی مقدمہ سماعت کے موقع پر عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 7 فروری تک ملتوی...
لاہور: پنجاب میں 2017ء سے قبل کے پولیس شہدا کے اہل خانہ کے گھروں کی تعمیر کے لیے مالی امداد میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے رواں سال 2017ء سے قبل کے شہدا کی فیملیز کے لیے 200 نئے گھروں کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ شہداء کی فیملیز کے گھروں کی تعیمر کے لیے قائم انڈومنٹ فنڈ میں 500 ملین روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آئی جی پنجاب نے تقریب میں پولیس شہدا کے اہلخانہ میں گھروں کی تعمیر کے لیے مزید ایک کروڑ 30 لاکھ روپے تقسیم کیے، 26 شہداء کے اہل خانہ کو 05 لاکھ روپے فی کس چیک کی صورت...
امریکی خاتونِ اوّل میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم، جس پر 75 ملین ڈالرز خرچ کیے گئے، امریکا اور برطانیہ میں باکس آفس پر ریلیز ہونے سے پہلے ہی کمزور آغاز کا شکار ہو گئی ہے۔ فلم کا ٹائمز اسکوائر، نیویارک میں شام 7:30 بجے کے شوز میں ایک بھی ٹکٹ فروخت نہیں ہوا، اور لندن کے زیادہ تر سنیما گھروں میں بھی ہجوم نہ ہونے کی شکایات سامنے آئیں۔ اس ناکامی نے وسط مدتی انتخابات کے دوران صدر ٹرمپ کے لیے تشویش پیدا کر دی ہے، حالانکہ ان کی سوشل میڈیا ویب سائٹ ‘ٹرتھ سوشل پر فلم کو بھرپور انداز میں پروموٹ کیا جا رہا ہے۔ دستاویزی فلم میلانیا میں صدر ٹرمپ کی حلف برداری سے 20...
ہندو مذہبی جذبات اور کرناٹک کے ساحلی علاقے کے چوونڈی دیوا روایات کو ٹھیس پہنچانے جیسے الزامات کے تحت معروف بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کے خلاف بنگلور (کرناٹک) کے ایک پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ سٹار کے خلاف شکایت پرشانت میتھل نامی بنگلور کے وکیل نے دائر کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ رنویر سنگھ نے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں گوا میں فلم کے دیوا سین کی نقل کرتے ہوئے نا صرف اس روایت کی توہین کی بلکہ چاونڈی دیوا کو خوفناک عورت کہا تھا۔شکایت میں کہا گیا کہ یہ کردار کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں ایک مقدس دیوتا کے طور پر انتہائی احترام...
اداکارہ مونا سنگھ نے ویب سیریز ’کوہرا‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز سے قبل بالی ووڈ میں عمر اور صنفی امتیاز کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ 44 سالہ مونا سنگھ نے کہا کہ انہوں نے کبھی اپنی عمر کو اسکرین پر رکاوٹ نہیں بنایا، کیونکہ وہ خود پر پُراعتماد ہیں اور بخوبی جانتی ہیں کہ وہ کون ہیں۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ انہیں اپنی قابلیت ثابت کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی، اسی لیے وہ مختلف اور چیلنجنگ کردار ادا کرنے سے کبھی نہیں ہچکچاتی۔ انہوں نے کہا کہ لوگ اکثر پوچھتے ہیں کہ وہ عمر رسیدہ کردار کیوں کرتی ہیں، لیکن ان کے لیے کردار کی اہمیت سب سے زیادہ ہے، جو انہیں...
لاہور (نامہ نگار) لاہور کے مختلف علاقوں میں ڈاکوو ں اور چوروں نے متعدد شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون، موٹرسائیکلیں،گاڑیاں اور دیگر سامان لوٹ لیا ہے۔ ڈاکوو ں نے چوہنگ میں رمضان کے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر 5لاکھ روپے، طلائی زیورات، موبائل فون اور دیگر سامان، ستوکتلہ میں صغیر اور اس کی فیملی کو یر غمال بنا کر 3 لاکھ 20 ہزار روپے‘ زیورات اور موبائل فون، مغلپورہ میں فرقان سے ڈیڑھ لاکھ روپے اور موبائل فون،گرین ٹاو ن میں موسی سے 80 ہزار روپے اور موبائل فون، مزنگ میں طلحہ سے 16ہزار روپے اور موبائل فون، سمن آباد میں ریحان سے10 ہزار روپے اور موبائل فون،...
داتا دربار کے قریب جاری ترقیاتی کاموں کے دوران خاتون اور اس کے بچے کے مبینہ طور پر کھلے مین ہول میں گرنے کے واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فوری نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر اس واقعے کی مکمل، شفاف اور تفصیلی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی اپنی جامع رپورٹ اور سفارشات سمیت صرف 24 گھنٹوں میں وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی، جس میں حادثے کے ذمہ داروں کی نشاندہی بھی شامل ہوگی۔ کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل چیف سیکرٹری کریں گے، جبکہ سیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس (اسپیشل برانچ)، اور ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمنسٹریشن) سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کمیٹی کے اراکین ہوں گے۔ نوٹیفکیشن...
شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف سمتوں سے 5 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی، جس کے باعث ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 70 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔ کل کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ آج...
معروف پاکستانی گلوکار اور موسیقار ساحر علی بگا نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی اپنے موسیقی کے کیریئر کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ کرنے والے ہیں۔ یہ اعلان بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کے پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کے حالیہ اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔ اریجیت سنگھ کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ساحرعلی بگا نے لکھا کہ بھارتی گلوکار نے موسیقی کو ترک نہیں کیا بلکہ آزادی کا انتخاب کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک حقیقی فنکار کبھی ہار نہیں مانتا بلکہ آہستہ آہستہ ترقی اور خود کو بہتر بنانے کی طرف بڑھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: معروف بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کا پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان انہوں نے...
پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے کیرئیر سے متعلق جلد بڑا فیصلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ساحر علی بگا نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری کے ذریعے میوزک سے متعلق اہم فیصلہ لینے کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔ ان کی یہ اسٹوری بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کے پلے بیک میوزک سے کنارہ کشی کے اعلان کے بعد سامنے آئی ہے۔پاکستانی گلوکار نے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا کہ 'بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ نے میوزک نہیں چھوڑا بلکہ انہوں نے آزادی کا انتخاب کیا، کیونکہ ایک سچا فنکار دستبردار نہیں ہوتا بلکہ ایک حقیقی فنکار آہستہ آہستہ بہتری کی طرف جاتا ہے'۔انہوں نے یہ بھی لکھا کہ 'جب کوئی انڈسٹری کی تعمیر کے لیے برسوں...
کراچی: شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق شہر میں مختلف سمتوں سے 5 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ آج شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ کل کم سے کم درجہ حرارت 10 سے 12 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں ہوا میں...
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد شدید سردی کی لہر برقرار ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ بلوچستان کے بالائی علاقوں چمن، قلعہ عبداللّٰہ اور زیارت سمیت پاک افغان سرحدی علاقوں میں شدید سردی کے باعث نظامِ زندگی مفلوج ہو چکا ہے، جبکہ متعدد مقامات پر زمینی رابطے منقطع ہو گئے ہیں۔ گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا گلگت بلتستان کے علاقے استور میں شدید برف باری کے باعث بند ہونے والی رابطہ سڑکیں تاحال بحال نہیں ہو سکیں۔ دوسری جانب سوات کے بالائی علاقوں میں بند سڑکوں کی بحالی کے لیے کام جاری ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کا موسم محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی...
بھارت کے مشہور گلوکار اریجیت سنگھ نے اپنے شان دار کیریئر کے عروج میں ہی پلے بیک گلوکار کے طور پر گانے سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا اور اپنے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری اپنے بیان میں خوش گلو اریجیت سنگھ نے اپنے مداحوں کو نئے سال کی مبارک باد دی اور کہا کہ’میں آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ آپ سب نے ان برسوں میں بطور مداح بہت زیادہ پیار دیا’۔ انہوں نے کہا کہ ‘میں خوشی کے ساتھ یہ اعلان کر رہا ہوں کہ میں اب سے پلے بیک گلوکار کے طور پر نیا کام نہیں کروں گا’۔ اریجیت سنگھ نے کہا کہ...
لاہور: داتا دربار کے قریب ترقیاتی کاموں کے دوران پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ کھلے مین ہول میں خاتون کے اپنے بچے سمیت گرنے کے رپورٹ شدہ واقعے کی مکمل، شفاف اور باریک بینی سے تحقیقات کے لیے وزیراعلیٰ کی ہدایت پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی چوبیس (24) گھنٹوں کے اندر اپنی جامع رپورٹ سفارشات سمیت وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی، جس میں واقعے کے ذمہ داروں کا تعین بھی شامل ہوگا۔ مزید پڑھیں لاہور کے کھلے مین ہول میں ماں اور 3 ماہ کی بیٹی کے گرنے کی خبر فیک ہے، عظمیٰ...
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی میں گھریلو جھگڑے کے دوران بھابھی نے نند کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ، ایس ایچ او عوامی کالونی عامر ملک نے بتایا کہ واقعہ لانڈھی 6 نمبر سیکٹر 36 سی شیر آباد گلی نمبر ایک میں پیش آیا جس میں گھریلو جھگڑکے دوران 30 سالہ افشاں نامی خاتون گولی لگنے سے زخمی ہوئی تھی واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی جبکہ مضروبہ کو طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، انھوں نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق افشاں کو اس کی بھابھی نے گھریلو جھگڑے کے دوران اپنے شوہر کے پستول سے فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا جسے ٹانگ پر گولی لگی تھی...
شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 8 نورانی مسجد کے قریب گھر میں آتشزدگی کے دوران جھلس کر بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اورنگی ٹاؤن سیکٹر 8 نورانی مسجد کے قریب گھر میں آتشزدگی کے دوران جاں بحق ہونے والے 80 سالہ بزرگ کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ متوفی کی شناخت 80 سالہ قمر الدین ولد سیف اللہ کے نام سے ہوئی۔ ایس ایچ او ارشد علی خان نے بتایا کہ متوفی سگریٹ پینے کے عادی تھے جو معمول کے مطابق رات کا کھانا کھانے کے بعد اپنے کمرے میں جا کر ممکنہ طور پر سگریٹ پی رہے تھے کہ اس دوران بستر میں آگ لگی۔ انہوں...
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے وفاقی حکومت کے گھریلو تشدد بل اور کم سنی کی شادیوں سے متعلق سوال پوچھ لیا گیا۔ صحافی نے وفاقی وزیر سے استفسار کیا کہ گھریلو تشدد بل اور کم سنی کی شادیوں سے متعلق بل پر کیا مذہبی امور و نظریاتی کونسل کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ہے؟ سردار محمد یوسف نے جواب دیا کہ اسلامی نظریاتی کونسل اسی وجہ سے بنائی گئی تھی کہ وہ اس طرح کے امور کو دیکھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ معاملہ وزارت پارلیمانی امور کے ساتھ مل کر کونسل دیکھنے کی مجاز ہے، ان کی رائے کے مطابق قانون سازی اسلامی نظریاتی کونسل کے ذریعے ہی ہونی چاہیے۔ وفاقی وزیر نے یہ...
غزہ: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فورسز کی غزہ بھر میں جارحیت تھم نہ سکی، صیہونی فوج کے غزہ میں زمینی اور فضائی حملے جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران اسرائیلی بربریت میں 4 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ شدید سردی کے باعث 24 گھنٹے میں 11 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ مجموعی طور پر 71 ہزار 662 شہادتیں اور ایک لاکھ 71 ہزار 428 زخمی ہوئے، اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مغربی کنارے میں پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں۔ صیہونی فورسز نے الخلیل، قلقیلیہ، بیت لحم اور نابلس سے درجنوں فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔ حماس عہدیدار حسام بدران نے کہا کہ پہلے مرحلے کی جنگ بندی ک تمام شرائط پوری کی گئی ہیں، اسرائیل رفاہ...
بھارت کے نامور پلے بیک سنگر اریجیت سنگھ نے گلوکاری سے کنارہ کشی کی وجہ بالی ووڈ کے غیر منصفانہ معاوضے کے نظام کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’وہ فنکاروں کو مار رہے ہیں‘۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اریجیت سنگھ کی جانب سے بطور پلے بیک سنگر پرفارم کرنا چھوڑنے کے کے فیصلے نے نہ صرف ان کے مداحوں بلکہ پوری فلم انڈسٹری کو حیران کردیا ہے۔ اریجیت سنگھ اپنی سولڈ آؤٹ پرفارمنسز اور تقریباً تمام بڑی بالی ووڈ فلموں میں گانوں کے باعث عروج پر پہنچے مگر اپنے کیریئر کے عین عروج پر اریجیت نے فلمی دنیا سے پیچھے ہٹ کر بھارتی کلاسیکی موسیقی میں اپنی دلچسپی کو اپنانے کا فیصلہ کیا۔ اگرچہ یہ اعلان...
اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی جزیرے سِسلی میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں مٹی کے بڑے بڑے تودے گرنے کے ہولناک واقعات رونما ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سسلی بھی طوفان ہَیری سے بری طرح متاثر ہونے والا علاقہ ہے بدترین موسلا دھار بارشوں نے بھرپور طاقت سے سسلی کی زمین کو کمزور کردیا۔ جس کے نتیجے میں تقریباً 4 کلومیٹر طویل علاقے میں ایک بڑی سرنگ نما دھنساؤ واقع ہوگیاب اور درجنوں گھروں، گاڑیوں اور سڑکوں کو گہری کھائی کے کنارے پر لٹکا دیا۔ لینڈ سلائیڈنگ سے پیدا ہونے والے گہرے گڈھے کے کنارے لٹکے متعدد گھر اور ان میں سے گاڑیاں ایک ایک کرکے کھائی میں گرتی رہیں جن کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ یہ دل دہلادینے والے مناظر اطالوی جزیرے سِسلی کے نیسچیمی قصبے کے...
سانحہ گل پلازہ کے بعد مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روز سے گیس کی سپلائی معطل ہونے سے علاقہ مکینوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد سے مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روزسے گیس کی سپلائی معطل ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ علاقہ مکین گیس کے بل لیکر ڈپٹی کمشنرکے دفترپہنچ گئے، علاقہ مکینوں نے بتایا جس روزگل پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اس روزسے پورے علاقے میں گیس کی سپلائی معطل ہے اورشہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ایک اندازے کے مطابق گیس کی بندش سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے جدید تعمیرات کے میدان میں ایک اور انقلابی قدم اٹھانے کی تیاری کر لی ہے، جہاں اب شیشے اور فولاد کی فلک بوس عمارتوں کے بعد مستقبل کے گھروں کا نیا تصور متعارف کرایا جا رہا ہے، اس بار منصوبہ کسی نئی بلند ترین عمارت کا نہیں بلکہ ایسی رہائشی تعمیر کا ہے جو مکمل طور پر روبوٹس کے ذریعے انجام دی جائے گی۔دبئی میونسپلٹی نے دنیا کے پہلے ایسے رہائشی ولا کی تعمیر کا اعلان کیا ہے جسے انسانی مزدوروں کے بجائے جدید تعمیراتی روبوٹس تیار کریں گے، اس مقصد کے لیے خصوصی روبوٹک سسٹمز لانچ کر دیے گئے ہیں جو تعمیر کے مختلف مراحل خودکار طریقے سے مکمل کرنے...
سٹی 42 : سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ یورپی یونین انڈیا تجارتی معاہدہ پاکستان کی صنعتوں کے لیے بڑا خطرہ ہے، یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو ملنے والا ہنی مون پیریڈ ختم ہوگیا، ای یو انڈیا تجارتی معاہدے سے پاکستان کی 9 ارب ڈالرز کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ متاثر ہو سکتی ہیں۔ سابق نگراں وفاقی وزیر سعر چیئرمین ایکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ ڈاکٹر گوہر اعجاز نے یورپی یونین اور انڈیا کے درمیان ہونیوالے حالیہ تجارتی معاہدے کو پاکستان کی صنعتوں کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا ہے۔ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو ملنے والا ہنی مون پیریڈ ختم ہوگیا پاکستان سمیت تمام علاقائی...
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری---فائل فوٹو وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، رمضان میں کسی کو منافع خوری کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب بہتر سے بہتری کی جانب گامزن ہے، پنجاب حکومت ہر سال کی طرح رمضان ریلیف پیکیج دے رہی ہے، منافع خوری پر ایکشن شروع ہو چکا ہے، آنے والے دنوں میں مزید تیزی دیکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ ماہِ رمضان کی تیاریوں کے سلسلے میں پنجاب حکومت کام کر رہی ہے، نگہبان رمضان کارڈ پرنٹ ہو چکے ہیں، لوگوں تک پہنچانے شروع کر دیے جائیں گے، رمضان پیکیج 47 ارب روپے کا پروگرام ہے۔عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے...
شارجہ میں ایک گاڑی دن دہاڑے چوری ہو گئی، لیکن شارجہ پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کر لیا اور چوری شدہ گاڑی بھی بازیاب کر لی۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد سڑکوں اور مختلف مقامات پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں سے گاڑی کی نقل و حرکت کا سراغ لگایا گیا۔ تفتیشی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور دستیاب شواہد کی مدد سے ملزم کی شناخت کی اور کامیاب کارروائی کے دوران اسے حراست میں لے لیا۔ شارجہ پولیس نے کہا کہ یہ کارروائی شہریوں کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے جاری کوششوں کا حصہ ہے۔ عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ گاڑی کو اسٹارٹ...
شارجہ: متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں دن دہاڑے گاڑی چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا، تاہم شارجہ پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چند ہی گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کر لیا اور چوری شدہ گاڑی بھی برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد سڑکوں اور مختلف مقامات پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گاڑی کی نقل و حرکت کو ٹریک کیا گیا۔ تفتیشی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور دستیاب شواہد کی بنیاد پر ملزم کی شناخت کی اور کامیاب کارروائی کے دوران اسے حراست میں لے لیا۔ شارجہ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی شہریوں کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے جاری کوششوں کا حصہ...
لاہور میں والڈ سٹی اتھارٹی نے اندرون شہر کی 300 سے زائد عمارتوں کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے تفصیلی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ہے۔ یہ رپورٹ بسنت اور پتنگ بازی کی اجازت کے خلاف دائر درخواست کے جواب میں پیش کی گئی، جس میں بتایا گیا کہ بسنت سے قبل اندرون لاہور میں موجود خطرناک اور خستہ حال عمارتوں کا جامع سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اندرون لاہور کی مجموعی طور پر 346 خستہ حال عمارتوں کی نشاندہی کی گئی، جن میں سے 183 عمارتیں ناقابلِ مرمت قرار دی گئی ہیں۔ انتہائی خستہ حال 92 عمارتوں کو خالی کروا لیا گیا ہے جبکہ متعدد عمارتیں ایسی بھی ہیں جنہیں خطرناک ہونے کے...
کراچی: پاک کالونی میں گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکو 50 تولہ سے زائد سونا، 10 لاکھ روپے نقدی، قیمتی گھڑیاں اور سامان لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح پاک کالونی تھانے کے علاقے پاک ماڈرن کالونی بڑا بورڈ کے قریب گھر میں مبینہ ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بنانے کے بعد مبینہ طور پر گھرسے 50 تولہ سے زائد سونا، 10 لاکھ روپے نقدی، قیمتی گھڑیاں اور قیمتی سامان لوٹ لیا۔ واردات کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے فوری کرائم سین یونٹ کو بھی موقع پر طلب کرلیا، ایس ایچ او پاک کالونی وقار اعوان کا کہنا ہے کہ مدد گار 15 پولیس کو40...
پشاو ر(نیٹ نیوز) خیبر پی کے کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا گیا کہ برف باری کے موسم میں اپنے گھر بار خالی کریں۔ وادی تیراہ پر ایک بار پھر سخت ترین حالات مسلط کیے گئے ہیں، رجیم چینج کے بعد جب دہشت گرد دوبارہ آباد ہو رہے تھے تو خیبر سے ہزارہ اور ملاکنڈ سے لے کر ڈی آئی خان اور وزیرستان تک ہم نے جرگے اور امن پاسون منعقد کیے۔ اس وقت پی ڈی ایم کی حکومت کہتی تھی کہ ہم جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، جن اضلاع میں عوام نے ان فیصلوں کو رد کیا، وہاں اللہ کے فضل سے آج بھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی جنر ل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ سفیان ناصر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکن کوارٹر سے حالی روڈ جانے والا راستہ سیوریج سسٹم کی تباہ حالی نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی، صفائی اور بروقت نکاسی نہ ہونے کے باعث گٹر ابل پڑے جبکہ گندا پانی گلیوںاور رہائشی گھروں میں داخل ہو نے لگا۔ سڑک پر جمع سیوریج کا پانی، پھسلن اور تعفن نہ صرف آمد و رفت کو مشکل بنا چکا ہے بلکہ مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا بھی سبب بن رہا ہے۔ عوام شدید پریشان اور بے بس ہیں، جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔خواتین، بچے اور بوڑھے سب اس اذیت کا شکار ہیں، مگر عوام کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں قیامِ امن کے نام پر جس بورڈ آف پیس کو قائم کیا ہے، اس پر دستخط سے قبل ہی انہوں نے اس کے دائرہِ کار کی توسیع کا عندیہ دے کر اپنے عزائم کا اظہار کردیا ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق ٹرمپ تنازع کشمیر کو بھی بورڈ آف پیس میں لاسکتے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں تعمیر نو سے متعلق بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے بھارت کو بھی دعوت دی ہے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ بھارت اس دعوت کو قبول کرے گا یا نہیں، صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اس بورڈ کا مقصد غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)فافن نے صوبوں میں انفارمیشن اور کمیونیکیشن کی سہولیات کی دستیابی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں کہا گیاہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ کی رسائی میں نمایاں اضافہ جبکہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی دستیابی میں کمی ہوئی، 2018-19 کے بعد گھریلو سطح پر کمپیوٹرکی دستیابی میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ موبائل یا اسمارٹ فون رکھنے والوں کی شرح 45 فیصد سے بڑھ کر 50 فیصد ہو گئی، گھریلو سطح پر انٹرنیٹ کی دستیابی 34 فیصد سے بڑھ کر 70 فیصد تک پہنچ گئی، پنجاب اور سندھ میں 15 فیصد گھروں میں کمپیوٹر موجودہیں۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد سے مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روزسے گیس کی سپلائی معطل ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ علاقہ مکین گیس کے بل لیکر ڈپٹی کمشنرکے دفترپہنچ گئے، علاقہ مکینوں نے بتایا جس روزگل پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اس روزسے پورے علاقے میں گیس کی سپلائی معطل ہے اورشہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق گیس کی بندش سے 10 ہزار گھر متاثرہو رہے ہیں جہاں گیس نہیں آ رہی اور علاقہ مکین گیس کے سلنڈرخرید کرگزارا کرنے پرمجبور ہیں اور دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-19 پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا گیا کہ برف باری کے موسم میں اپنے گھر بار خالی کریں۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ آپریشن کے حوالے سے بیان میں کہا کہ وادی تیراہ پر آج ایک بار پھر سخت ترین حالات مسلط کیے گئے ہیں، عمران خان کی منتخب جمہوری حکومت کو رجیم چینج آپریشن کے ذریعے گرایا گیا، رجیم چینج کے بعد جب دہشت گرد دوبارہ آباد ہو رہے تھے تو خیبر سے ہزارہ اور ملاکنڈ سے لے کر ڈی آئی خان اور...
امریکی فضائیہ نے اعلان کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کثیر روزہ جنگی تیاریاں اور فوجی مشق کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کا مقصد تیزی سے تعیناتی اور فوجی آپریشنز کی استعداد کا جائزہ لینا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فضائیہ کی یہ فوجی مشق نفری اور آلات کی فوری نقل و حرکت، ہنگامی مقامات پر تقسیم شدہ آپریشنز، اور وسیع علاقوں میں مشترکہ بین الاقوامی کمانڈ اینڈ کنٹرول کی صلاحیتوں کو مضبوط کرنے کے لیے کی جا رہی ہے۔ کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ڈیرک فرانس نے مزید بتایا کہ یہ فوجی مشق ہمارے لڑاکا طیاروں کے عملے کی استعداد کو برقرار رکھنے اور اس عزم کی تصدیق کرنے کے لیے ہے کہ فضائی قوت جہاں اور جب ضرورت ہو دستیاب رہے گی۔ انھوں نے مزید بتایا...
لوگوں کو برفباری میں گھربارخالی کرنے پر مجبور کیا گیا، خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ بلا رہا ہوں; سہیل آفریدی
ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اتوار کو پورے خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ جمرود فٹبال اسٹیڈیم میں بلانے کا اعلان کردیا۔ وادی تیراہ آپریشن سے متعلق ویڈیو بیان میں سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی منتخب جمہوری حکومت گرائی گئی، بانی پی ٹی آئی کی حکومت کےخاتمےکے بعد دہشتگرد دوبارہ آباد ہو رہے تھے تو جرگے کیے، اُس وقت پی ڈی ایم کی حکومت کہتی تھی کہ ہم جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔انہوں نےکہا کہ بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں کے نتیجے میں بےامنی بھی لوٹ آئی اور معیشت بھی تباہ حال ہوئی، آج سرمایہ کار اور نوجوان ملک سے بھاگنے کے راستے تلاش کر رہے ہیں۔ پاکستان...
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف پلے بیک سنگر اریجیت سنگھ نے گلوکاری سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ہے، جس کی خبر سامنے آتے ہی مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ گزشتہ 15 برس سے بالی ووڈ میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے اریجیت سنگھ نے 2013 میں فلم عاشقی 2 کے ذریعے غیر معمولی شہرت حاصل کی تھی۔ اب انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک پیغام کے ذریعے اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔ View this post on Instagram A post shared by Arijit Singh (@arijitsingh) اپنے پیغام میں اریجیت سنگھ نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اب بطور پلے بیک سنگر کوئی نیا پراجیکٹ قبول...
دوسری جانب مقامی انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق شدید برفباری اور بارشوں کی وجہ سے شاہراہ بلتستان سمیت دیگر شاہراہوں پر لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ برفباری کا سلسلہ کل شام شروع ہوا جو وقفے وقفے سے ابھی تک جاری ہے۔ بلتستان کے چاروں اضلاع جبکہ ہنزہ، نگر، استور میں بھی شدید برفباری ہو رہی ہے۔ برفباری کے باعث بلتستان کے بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔ دوسری جانب مقامی انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی...
ایس ڈی ایم اے کے مطابق برفباری کے باعث مزید 4 گھر مکمل تباہ ہو گئے، 8 کو جزوی نقصان پہنچا ہے، اب تک برفباری کے دوران مجموعی 52 گھر متاثر ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ دارالحکومت و گردونواح میں بارش، پہاڑوں پر برفباری سے متعدد مقامات پر رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں، پیر چناسی، بالائی نیلم، لیپہ ویلی، سدھن گلی، لسڈنہ، محمود گلی سمیت متعدد بالائی علاقوں کی شاہراہیں بدستور بند ہیں۔شاہراہوں کی بندش سے بالائی علاقوں میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہے، بالائی علاقوں میں بجلی و مواصلات کا نظام بھی درہم برہم ہو گیا، وادی لیپہ کے رہائشی علاقوں میں لوگ برفباری کی وجہ سے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) فافن نے صوبوں میں انفارمیشن اور کمیونیکیشن کی سہولیات کی دستیابی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں کہا گیاہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ کی رسائی میں نمایاں اضافہ جبکہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی دستیابی میں کمی ہوئی، 2018-19 کے بعد گھریلو سطح پر کمپیوٹرکی دستیابی میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ فافن رپورٹ کے مطابق موبائل یا اسمارٹ فون رکھنے والوں کی شرح 45 فیصد سے بڑھ کر 50 فیصد ہو گئی، گھریلو سطح پر انٹرنیٹ کی دستیابی 34 فیصد سے بڑھ کر 70 فیصد تک پہنچ گئی، پنجاب اور سندھ میں 15 فیصد گھروں میں کمپیوٹر موجودہیں، کے پی میں 13فیصد،بلوچستان میں صرف 6 فیصد گھروں میں کمپیوٹر موجودہیں، خیبرپختونخوا میں سب...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا گیا کہ برف باری کے موسم میں اپنے گھر بار خالی کریں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ آپریشن کے حوالے سے بیان میں کہا کہ وادی تیراہ پر آج ایک بار پھر سخت ترین حالات مسلط کیے گئے ہیں، عمران خان کی منتخب جمہوری حکومت کو رجیم چینج آپریشن کے ذریعے گرایا گیا، رجیم چینج کے بعد جب دہشت گرد دوبارہ آباد ہو رہے تھے تو خیبر سے ہزارہ اور ملاکنڈ سے لے کر ڈی آئی خان اور وزیرستان تک ہم نے جرگے اور...
کینیا سے تعلق رکھنے والی ایک ماحولیاتی کارکن نے مسلسل 72 گھنٹے تک درخت سے لپٹ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: سرسبز و شاداب مدینہ، مزید21 لاکھ درخت لگانے کا نیا منصوبہ شروع 22 سالہ ٹروفینا موتھونی نے یہ اعزاز حاصل کرتے ہوئے درخت سے لپٹنے کے طویل ترین میراتھن کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ٹروفینا موتھونی نے اس سے قبل قائم کیا گیا ریکارڈ توڑ دیا جو گھانا کے فریڈرک بوکائے نے 50 گھنٹے، 2 منٹ اور 28 سیکنڈ تک درخت سے لپٹ کر بنایا تھا۔ موتھونی نے یہ ریکارڈ 26 جنوری کو مکمل کیا۔ ٹروفینا نے اپنا ہی ریکارڈ توڑا واضح رہے کہ ٹروفینا موتھونی اس سے قبل بھی فروری 2025 میں...
گھر میں پالتو جانوروں کو اکیلا چھوڑنا ہمیشہ سے مالکان کے لیے تشویش کا باعث رہا ہے اور جانور بھی مالکان کے بغیر بیچین ہی رہتے ہیں لیکن مصنوعی ذہانت اب اس مسئلے کا بھی جدید حل لے آئی۔ یہ بھی پڑھیں: فاطمہ بھٹو کی نئی کتاب: بے چینی، رشتوں کی پیچیدگیوں اور پالتو جانور کی محبت کے قصے مختلف شعبہ زندگی میں انقلابی تبدیلیاں لانے کے بعد اب اے آئی ٹیکنالوجی پالتو جانوروں کی دیکھ بھال اور جذباتی ضروریات پوری کرنے کے لیے بھی میدان میں آ گئی ہے۔ لاس ویگاس میں منعقد ہونے والی سی ای ایس 2026 نمائش کے دوران ٹویا اسمارٹ نے ’آورا‘ نامی ایک جدید اے آئی پاورڈ کمپینین روبوٹ متعارف کرایا ہے جو خاص طور...
عمران خان سے آج بھی کسی سے ملاقات نہ ہوسکی، تینوں بہنیں اور پارٹی رہنما کئی گھنٹے انتظار کرنے کے بعد واپس لوٹ گئے
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے آج بھی کسی سے ملاقات نہ ہوسکی، تینوں بہنیں اور پارٹی رہنما کئی گھنٹے انتظار کرنے کے بعد واپس لوٹ گئے۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ اور نعیم پنجوتھہ اڈیالہ جیل پہنچے تھے، بانی کی تینوں بہنیں علیمہ خان، عظمی خان اور نورین خان بھی اڈیالہ پہنچی تھیں لیکن بہنوں سمیت کسی بھی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی ۔ علیمہ خان بھی تین گھنٹے تک دھرنا دینے کے بعد اڈیالہ روڈ سے واپس روانہ ہو گئیں۔ ججز کی سکیورٹی، آئی جی پنجاب نے 23کڑور 86 لاکھ 45 ہزار...
سٹی 42: ہٹیاں بالا،چناری،چکوٹھی اور گردونواح میں مسلسل بارش اور بلند مقامات پر برف باری جاری ہے ،سردی میں بے پناہ اضافہ ہوگیا۔ رات گئے سے جہلم ویلی کے زیریں علاقوں میں شروع ہونے والی بارش اور بلند مقامات پر برفباری سے متعدد رابطہ سڑکیں ایک مرتبہ پھر بند ہو گئیں۔بارش اور برف باری کے باعث لوگ گھروں کے اندر بند ہو کر رہ گئے۔ تحصیل چکار کے گاؤں ڈھاریاں بازار ناڑا کے رہائشی چوہدری شمریز کا گھر برف کے بھاری وزن کو برداشت نہ کر سکا اور مکمل طور پر زمین بوس ہو گیا۔وادی لیپہ میں بھی شدید برف باری سے ایک مکان تباہ ہو گیا۔متاثرین شدید سردی اور برف باری میں کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں...
سانحہ گل پلازہ کے بعد مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روز سے گیس کی سپلائی معطل ہونے سے علاقہ مکینوں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد سے مارسٹن روڈ اوراطراف میں گزشتہ 11 روزسے گیس کی سپلائی معطل ہے جس کے باعث علاقہ مکینوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ علاقہ مکین گیس کے بل لیکر ڈپٹی کمشنرکے دفترپہنچ گئے، علاقہ مکینوں نے بتایا جس روزگل پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اس روزسے پورے علاقے میں گیس کی سپلائی معطل ہے اورشہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ ایک اندازے کے مطابق گیس کی بندش سے 10 ہزار گھر...
بالی ووڈ کے مشہور جوڑے ارچنا پورن سنگھ اور پرمیت سیٹھی نے اپنی شادی کے ابتدائی مشکل دور کے بارے میں بات کی ہے۔ ارچنا پورن سنگھ نے یوٹیوب وی لاگ میں انکشاف کیا کہ شادی کے ابتدائی سالوں میں وہ گھر کی بنیادی کمائی کرنے والی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ بظاہر وہ خود اعتماد تھیں لیکن اندرونی طور پر انہیں ایک الجھن کا سامنا تھا جہاں وہ چاہتی تھیں کہ ان پر کسی کا سہارا ہو جیسے ان کی ماں اپنے والد پر انحصار کرتی تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: دھرمیندر کی مسکراہٹ اور شفقت کبھی نہیں بھول سکوں گی، ارچنا پورن سنگھ انہوں نے مزید بتایا کہ اس وقت انہوں نے فلمی کیریئر میں ایسے پراجیکٹس بھی کیے جن...
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں ایک دفتر میں ساتھیوں کے درمیان تعلقات اچانک خوفناک المناک واقعے میں بدل گئے جب 32 سالہ ایچ آر مینیجر کو اس کے ہی ساتھی نے قتل کر کے لاش کو تھیلے میں ڈال کر پل کے نیچے پھینک دیا۔ مقامی لوگوں نے تھیلا دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ منکی شرما اور ونے سنگھ دو سال سے تعلقات میں تھے لیکن گزشتہ چھ ماہ سے سنگھ کو شبہ تھا کہ منکی کسی اور مرد سے رابطے میں ہیں۔ اس شبہ نے تعلقات کو مہلک جھگڑوں کی راہ پر ڈال دیا۔ 23 جنوری کو منکی دفتر روانہ ہوئی لیکن شام تک واپس نہ آئیں۔ اہل خانہ کی اطلاع پر پولیس نے تفتیش...
راولپنڈی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کے ریپ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب کہ اصل ملزم چھوڑنے پر تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر تیمور وقاص کو معطل کر دیا گیا۔ خاتون پولیس آفیسر کو از سر نو تفتیش کرنے کا حکم جاری کردیا گیا، 15 سالہ گرفتار گھریلو ملازم عبد الوہاب کا ڈی این اے ٹیسٹ مکمل ہوگیا۔ ڈیوٹی سول جج طلال ارشد نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، تفتیشی آفیسر نے بتایا کہ گزشتہ روز ڈی این اے ٹیسٹ کرایا تفتیش مکمل ہوگئی۔ ملزم وہاب کے والد نے مقدمہ کی از سر نو تفتیش کی درخواست کی اور مؤقف اپنایا کہ میرا بیٹا 4 ماہ قبل ملازم ہوا لڑکی 7 ماہ کی پریگنیٹ ہے، پولیس نے اصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے کورنگی ساڑھے 5 جی ایریا میں ڈاکوؤں نے خاتون کے گھر میں گھس کر نقدی اور قیمتی زیورات لوٹ لیے۔ واقعہ میں 3 ڈاکوؤں نے حصہ لیا، جن میں دو خواتین بھی شامل تھیں۔متاثرہ خاتون کی مدعیت میں زمان ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مدعیہ خاتون کے مطابق ایک خاتون سامان فروخت کرنے کے بہانے گھر آئی، جس نے اپنی بیٹی کو فون کر کے مزید سامان لانے کا کہا۔ کچھ دیر بعد خاتون کی بیٹی کے ساتھ ایک لڑکا زبردستی گھر داخل ہوا اور اسلحہ دکھا کر خاتون کو بے ہوشی کا انجیکشن لگا دیا۔ مزاحمت کرنے پر لڑکے نے خاتون کا سر دیوار سے مارا، جس سے وہ بے ہوش...
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 12.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 47 فیصد ہے، مشرق سے ہوائیں 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12.8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 47فیصد ہے۔اس کے علاوہ شہر میں مشرق سے ہوائیں 8کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔
سری لنکا کے وزیر خارجہ وجیتھا ہرات نے عراقچی کیساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کی تازہ ترین صورتحال کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں اور فسادات کا مقصد امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں گھسیٹنا ہے۔ خبررساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور سری لنکا کے وزیر خارجہ وجیتھا ہرات نے ٹیلی فونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کی تازہ ترین صورتحال کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ اس گفتگو میں...
کراچی کے علاقے کورنگی ساڑھے 5 جی ایریا میں گھر میں ڈاکوؤں نے خاتون کو بے ہوشی کا انجیکشن لگاکر گھر کا صفایا کردیا۔ واردات دو خواتین سمیت 3 ڈاکوؤں نے کی، واقعہ کا مقدمہ زمان ٹاؤن تھانے میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ مدعیہ خاتون کے مطابق دروازہ کھولا تو ایک خاتون سامان فروخت کرنے آئی تھی، خاتون کو اندر بلایا تو اس نے اپنی بیٹی کو فون کرکے مزید سامان لانے کا کہا۔خاتون کی بیٹی کے ساتھ ایک لڑکا بھی زبردستی اندر آگیا۔متاثرہ خاتون نے بتایا کہ لڑکے نے مجھے اسلحہ دکھاکر بے ہوشی کا انجیکشن لگا دیا، میں نے مزاحمت کی تو لڑکے نے میرا سر دیوار سے مار دیا جس سے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا نے 2038 ء تک 2نئے بڑے جوہری بجلی گھر تعمیر کرنے کے منصوبے پر عمل جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزیر برائے موسمیات، توانائی اور ماحولیات کم سنگ وان نیپریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ حکومت بجلی کی رسد اور طلب سے متعلق گیارہویں بنیادی منصوبے کے تحت نئے جوہری بجلی گھروں کی تعمیر مقررہ شیڈول کے مطابق آگے بڑھائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بنیادی منصوبہ، جسے فروری 2025 میں حتمی شکل دی گئی، 2024 ء سے 2038 ء کے عرصے کے لیے بجلی کی فراہمی کا لائحہ عمل طے کرتا ہے۔ اس میں 2نئے بڑے جوہری بجلی گھر اور کمرشل سمال ماڈیولر ری ایکٹر کی تعمیر شامل ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
معاشی اعتبار سے ملک ایک مشکل وقت سے گزر رہا ہے ۔اگرچہ حکمران طبقات اور عام آدمی کی سوچ میں معاشی ترقی کے تناظر میںایک بڑا تضاد دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ نئی ابھرتی ہوئی لوئر مڈل اور مڈل کلاس کی معاشی ترقی کے سفر میں ان طبقات کو مختلف نوعیت کے مسائل کا سامنا ہے ۔ یہ لوگ معاشی طور پر ترقی کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ موجودہ حالات میں اپنے معیار زندگی کی بہتری میں نئے معاشی امکانات کو پیدا کریں ۔یہ ہی وجہ ہے کہ پڑھی لکھی مڈل کلاس ایک ہی وقت میں ایک سے زیادہ روزگار کے مواقع کے ساتھ آگے بڑھنے کی کوشش کررہی ہے۔ایک مسئلہ نئی نسل کا ہے جو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ / محمد علی فاروق) ایک بار پھر خاموش گواہ بنا ایک ایسے جرم کا جس میں قاتل کوئی فرد نہیں بلکہ ہم سب کا بے حس معاشرہ ہے۔ وہ معاشرہ جو اپنے گناہوں، خوف، غربت اور جھوٹی غیرت کی سزا معصوم نومولود بچوں کو دینے لگا ہے۔ وہ بچے کہ جنہوں نے ابھی آنکھ کھولنے سے پہلے ہی زندگی ہار دی۔ تفصیلات کے مطابق گارڈن چڑیا گھر کے قریب سڑک کے کنارے ایک پلاسٹک کے تھیلے میں بند نومولود بچے کی لاش ملی جس نے راہگیروں کو لرزا کر رکھ دیا۔ شاپر کے اندر وہ ننھی جان بے زبان، بے قصور اور بے سہارا پڑی تھی۔ جیسے کسی نے زندگی کو کوڑے کی طرح پھینک دیا...
محکمہ برقیات گلگت بلتستان کی جانب سے جاری لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے مطابق دن کے اوقات میں ڈیڑھ گھنٹے اور رات کے اوقات میں صرف دو گھنٹے بجلی دستیاب ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ساڑھے 20 گھنٹے سے تجاوز کر گیا۔ چوبیس گھنٹے میں صرف تین سے چار گھنٹے بجلی عوام کو میسر ہوتی ہے۔ بجلی کے بدترین بحران نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ محکمہ برقیات نے ماہ جنوری اور فروری کے لئے لوڈ مینجمنٹ پروگرام جاری کر دیا۔ محکمہ برقیات گلگت بلتستان کی جانب سے جاری لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے مطابق دن کے اوقات میں ڈیڑھ گھنٹے اور رات کے اوقات میں صرف دو گھنٹے بجلی دستیاب ہو گی۔ محکمہ برقیات...
دبئی: (ویب ڈیسک) رمضان المبارک 2026 کے دوران خلیجی تعاون کونسل کے ممالک میں روزے کا دورانیہ عمومی طور پر 12 سے 13 گھنٹے کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات اور فلکیاتی ماہرین کے مطابق متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، کویت، بحرین اور عمان میں سحر و افطار کے اوقات ایک دوسرے سے قریب ہوں گے، جس کے باعث روزہ رکھنے میں توازن برقرار رہے گا۔ اس کے برعکس شمالی یورپ اور بعض دیگر خطوں میں روزے کا دورانیہ کہیں زیادہ طویل ہو سکتا ہے۔ رمضان کے دوران خلیجی ممالک میں سرکاری اوقاتِ کار، تعلیمی شیڈول اور عوامی سرگرمیوں میں بھی معمول کے مطابق تبدیلیاں متوقع ہیں، تاکہ عبادات اور روزمرہ زندگی میں توازن قائم...
بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم دھرندھر کے اداکار کو ممبئی میں گھریلو ملازمہ سے 10 سال تک زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم ’دھرندھر‘ میں نظر آنے والے اداکار ندیم خان کو ممبئی پولیس نے 22 جنوری کو اپنی گھریلو ملازمہ سے مبینہ طور پر 10 سال تک زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ گرفتاری ایک 41 سالہ خاتون کی جانب سے درج کرائی گئی شکایت کے بعد عمل میں آئی۔ شکایت کے مطابق متاثرہ خاتون ماضی میں کئی اداکاروں کے گھروں میں بطور ملازمہ کام کر چکی ہیں اور کئی برس قبل ان کی ندیم خان سے جان پہچان ہوئی تھی۔ خاتون کا الزام...
وزیراعلیٰ سندھ نے ملیر کھوکھراپار میں گھر میں قائم اسکول میں آگ لگنے کے واقعے پر رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں لانڈھی شیرپاؤ کے علاقے میں گودام میں آتشزدگی سے سامان جل کر خاکستر ہوگیا، جبکہ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق لانڈھی شیرپاؤ کالونی، مسجد اقصیٰ کے ساتھ واقع ایک پرانے گودام میں آگ لگنے کی اطلاع موصول ہوئی، جس فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر روانہ کی گئیں۔ گودام میں فوم اور کاغذ کا ڈھیر تھا جس میں آگ لگی، آگ پر قابو پانے کے بعد کولنگ کا عمل کا آغاز کر دیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ قائدآباد و ریسکیو، پولیس ٹیمز اور دیگر ادارے بھی...
گھریلو تشدد بل پر دستخط؛ بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی پر سزا کا قانون نافذ ہوگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )صدر مملکت آصف علی زرداری نے گھریلو تشدد سمیت 7 قوانین کی منظوری دے دی جس کے بعد بیوی پر تشدد، اسے گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینے پر سزا کا قانون نافذ ہوگیا۔ صدر مملکت نے گھریلو تشدد ترمیمی بل 2026، دانش سکول اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔صدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی بل،ایکسپوٹ ڈویلپمنٹ فنڈ اور ٹرانسفر آف ریلوے ترمیمی بل پر بھی دستخط کردئیے۔ اس کے علاوہ صدر مملکت نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نیشنل ٹیرف کمیشن کی بھی توثیق...
مودی حکومت نے 25 جنوری کو اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلٰی بھگت سنگھ کوشیاری کو "پدم بھوشن" ایوارڈ دینے کا اعلان کیا، کوشیاری 2019ء سے 2023ء تک مہاراشٹر کے گورنر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شیو سینا (یو بی ٹی) کے لیڈر سنجے راؤت نے مہاراشٹر کے سابق گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کو "پدم بھوشن" ایوارڈ دیے جانے پر اپنا سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے مودی حکومت کے اس فیصلہ کی مذمت کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ بھگت سنگھ کوشیاری نے ادھو ٹھاکرے کی ایم وی اے حکومت کو گرا کر ریاست میں جمہوریت اور آئین کا قتل کیا ہے، اس لئے انہیں "پدم بھوشن" ایوارڈ سے سرفراز نہیں کیا جانا چاہیئے تھا۔ دراصل مودی حکومت نے 25 جنوری...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے گھریلو تشدد سمیت 7 قوانین منظوری دیدی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت نے گھریلو تشدد ترمیمی بل 2026، دانش سکول اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دیدی۔ صدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی بل،ایکسپوٹ ڈویلپمنٹ فنڈ اور ٹرانسفر آف ریلوے ترمیمی بل پر بھی دستخط کردئیے۔ مزید پڑھیں پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر فوجداری و دیوانی کارروائی ہو سکتی ہے، سپریم کورٹ ’میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی‘ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار ملزم کی ضمانت گھریلو تشدد بِل صدر مملکت کو ارسال اس جت علاوہ صدر مملکت نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نیشنل ٹیرف کمیشن کی بھی توثیق کردی۔ صدر مملکت کے دستخط...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ 7 اہم بلوں کی منظوری دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں شوہر کا بیوی کو گھورنا بھی جرم قرار، اس سے مراد کیا ہے؟ اس طرح ان قوانین کا باضابطہ قانون سازی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ یہ قوانین تجارت، ٹیکس، سماجی تحفظ، تعلیم، ریلوے اور انسانی حقوق سمیت مختلف شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں: شادی کا لڈو، آپ نے کھایا؟ منظور شدہ قوانین میں گھریلو تشدد کی روک تھام اور تحفظ کا بل 2026، نیشنل ٹیرف کمیشن (ترمیمی) بل 2026، ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ (ترمیمی) بل 2026، ٹرانسفر آف ریلوے (ترمیمی) بل 2026، دانش اسکولز اتھارٹی بل 2026، انکم ٹیکس (ترمیمی) بل 2026 اور قومی کمیشن برائے انسانی...
برطانوی شاہی خاندان سے متعلق ایک ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ چارلس شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ساتھ کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے ایک ڈرامائی قدم اٹھانے پر خاموشی سے غور کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ملکہ کمیلا کا سوتیلے بیٹے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ کو معاف کرنے سے انکار یہ دعویٰ شاہی امور کے ماہر روب شوٹر نے اپنے سب اسٹیک میں اس وقت کیا جب شہزادہ ہیری برطانیہ کے دورے کے بعد کیلیفورنیا میں اپنے خاندان کے ساتھ دوبارہ جا ملے۔ روب شوٹر کے مطابق کنگ چارلس اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ اپنے انتہائی نجی اور ذاتی محل بالمورل کیسل کے دروازے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے...
راولپنڈی: تھانہ جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 10 دن کے نومولود بچے کو قتل کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق زیر حراست خاتون نومولود کی تائی ہے جس نے ذاتی رنجش پر نومولود کو گھر کے کنویں میں پھینک کر قتل کر دیا تھا۔ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا، نومولود کے اغواء کا مقدمہ والد کی مدعیت میں تھانہ جاتلی میں دو روز قبل درج کیا گیا تھا۔ جاتلی پولیس نے زیر حراست خاتون کو شامل تفتیش کیا تو ملزمہ نے نومولود کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔ ایس پی صدر انعم شیر کے مطابق...
کراچی کے علاقے ملیر کھوکرا پار میں ڈاک خانے کے قریب واقع ایک گھر میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں گھر کے مکین اندر پھنس گئے۔ آگ لگنے کے باعث گھر کے اندر موجود دو بچے جھلس کر زخمی ہو گئے، جنہیں ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: سانحہ گل پلازہ : 35 گھنٹوں بعد آگ پر قابو پالیا گیا، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 14ہوگئی، درجنوں لاپتا واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ فیملی کو بحفاظت نکالنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم...
لاہور: گھر سے بھاری مالیت کے زیورات اور لاکھوں کی نقدی چوری ہونے کا معما حل ہوگیا، جس میں مدعی کا سگا بھائی ہی چور نکلا۔ پولیس کے مطابق مغلپورہ کے علاقے میں شہری کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور 15 لاکھ روپے نقدی چوری ہونے کے واقعے کا معما حل کر لیا گیا، جس میں مرکزی ملزم خود مدعی مقدمہ کا سگا بھائی نکلا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے چوری کی واردات کا نوٹس لیا تھا، جس کے بعد ایس پی انویسٹی گیشن سول لائن خالد سعید کی سربراہی میں پولیس ٹیم کو ملزمان کی گرفتاری اور مال مسروقہ کی برآمدگی کا ٹاسک سونپا گیا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مغلپورہ...