2026-07-24@12:11:43 GMT
تلاش کی گنتی: 4845
«روپے کا»:
(نئی خبر)
2026 بالی ووڈ کے شائقین کےلیے ایک بڑا سال ثابت ہونے جارہا ہے۔ جہاں 2025 میں فلم ’دھورندھر‘ نے باکس آفس پر دھوم مچائی، وہیں رواں برس کئی بھاری بجٹ کی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں جو فلمی دنیا میں تہلکہ مچانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اس سال چھ فلمیں ایسی ریلیز ہوں گی جن پر مجموعی طور پر تقریباً دو ہزار 80 کروڑ بھارتی روپے کا بجٹ خرچ کیا گیا ہے۔ فہرست میں پہلے نمبر پر ’رامائن‘ ہے، جس میں رنبیر کپور ہندو مذہب کے بھگوان رام کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس فلم کی ہدایت کاری نتیش تیواری کر رہے ہیں، جو اس سے قبل سپرہٹ فلم ’دنگل‘ کی کامیابی کے لیے...
پنجاب کے آلو کے کسان اور آزاد تحقیق کار حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ سبسڈی کے ذریعے برآمدات کو فروغ دے کیونکہ بڑے پیمانے پر پیداوار کی زائد مقدار گھٹتی ہوئی ملکی طلب اور محدود برآمدی مواقع سے ٹکرا رہی ہے۔ حالیہ مہینوں میں افغانستان کی سرحد بند ہونے کی وجہ سے پاکستان میں آلو کی قیمتیں شدید گر گئی ہیں۔ ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن، قصور اور ملحقہ اضلاع کے کسان اور تحقیق کار خوفزدہ ہیں کہ مارکیٹ پہلے ہی تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے، اور کچھ مقامات پر نئی فصل کی مکمل آمد سے پہلے ہی مارکیٹ ٹوٹ چکی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آلو اور ٹماٹر یک جان دو قالب، یہ رشتہ کتنے ہزار برس پہلے بنا...
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں آج 74ویں روز بھی روپے کی قدر میں اضافہ جبکہ ڈالر کی قیمت مزید کم ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی درخواست پر متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3ارب ڈالر مالیت ممکنہ رول اوور ہونے، پاکستانی اسٹارٹ اپس کی 36.6 ملین ڈالر کی آمدن حاصل ہونے اور اصلاحات کی بدولت معیشت درست سمت پر گامزن ہونے سے ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو 74روز بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ متعدد ممالک کے ساتھ دفاع، تجارت، توانائی و سرمایہ کاری کے شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون اور کامیاب شراکت داری سمیت ذرمبادلہ کے تسلسل سے بڑھتے ہوئے سرکاری ذخائر جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سیکٹر سے متعلق اہم بریفنگ دی۔وزیرِ پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس کے گردشی قرض کا فلو اس وقت صفر ہے جبکہ مجموعی گیس گردشی قرض تقریباً 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ چکا ہے، جس میں سے 1700 ارب روپے صرف سود کی مد میں شامل ہیں۔ علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر ایل این جی کارگو کی قیمت 30 ڈالر تک چلی گئی تھی تاہم قطر نے معاہدے کے تحت پاکستان کو ایل این جی کی فراہمی جاری رکھی، جس پر پاکستان قطر کے ساتھ تعلقات کو...
2026 بالی ووڈ کے شائقین کےلیے ایک بڑا سال ثابت ہونے جارہا ہے۔ جہاں 2025 میں فلم ’دھورندھر‘ نے باکس آفس پر دھوم مچائی، وہیں رواں برس کئی بھاری بجٹ کی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں جو فلمی دنیا میں تہلکہ مچانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اس سال چھ فلمیں ایسی ریلیز ہوں گی جن پر مجموعی طور پر تقریباً دو ہزار 80 کروڑ بھارتی روپے کا بجٹ خرچ کیا گیا ہے۔ فہرست میں پہلے نمبر پر ’رامائن‘ ہے، جس میں رنبیر کپور ہندو مذہب کے بھگوان رام کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس فلم کی ہدایت کاری نتیش تیواری کر رہے ہیں، جو اس سے قبل سپرہٹ فلم ’دنگل‘ کی کامیابی کے لیے مشہور...
فی تولہ سونے کی قیمت میں آج پھر ہزاروں روپے کا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 3200 روپے اضافے سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 67 ہزار 962 روپے ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 2743 روپے اضافے سے 401201 روپے ہوگیا۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 32 ڈالر اضافے سے 4456 ڈالر فی اونس ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاکستان۔امریکہ پارلیمانی تعلقات میں نیا ادارہ...
ویب ڈیسک: پاکستان کاؤنسل آف ٹیکسٹ بک پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز (پیکٹا) نے ملک بھر میں ٹیکسٹ بک پبلشرز سے بقایاجات وصول کرنے کے لیے تقریباً 2 ارب روپے کی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق زرق پبلیشر کی جانب 2 کروڑ 35 لاکھ روپے، اسوہ پرائیوٹ پبلیشرز کی جانب 2 کروڑ 55 لاکھ، عروج پبلیکیشن کے 2 کروڑ 39 لاکھ، سنومین پبلیشرز کی جانب 4 کروڑ، رحیم بک پبلیشر کے 3.5 کروڑ اور پیراماونٹ بک کے 10 کروڑ روپے کے بقایاجات ہیں۔ اس کے علاوہ آفاق ایسوسی ایشن کی جانب 4 کروڑ، بابر بک ڈپو کی جانب 2 کروڑ 97 لاکھ، بک برڈ پریس کی جانب 2 کروڑ 65 لاکھ اور بک برو پبلیشر کی جانب...
ٹوکیو کے مشہور ٹویوسو فش مارکیٹ میں 535 پاؤنڈ وزن کے بلیو فِن ٹونا نے دنیا کی توجہ حاصل کی اور نئے سال کی پہلی نیلامی میں ¥510 ملین (قریباً 28–29 کروڑ روپے) میں فروخت ہو گیا، جو اسے اب تک کی سب سے مہنگی فروخت ہونے والی ٹونا مچھلی بناتا ہے۔ اس مہنگی ٹونا کو کِیوشی کیمورا کے مالک کِیومورا کارپ نے خریدا، جو جاپان کی مشہور سوشی زانمایی چین کے مالک ہیں۔ کیمورا نے 2019 میں اپنے سابقہ ریکارڈ کو بھی توڑ دیا تھا، جب انہوں نے ایک ٹونا کے لیے قریباً 18–19 کروڑ روپے ادا کیے تھے۔ مزید پڑھیں: جادو ٹونا کرنے کے شبہے میں قتل عمر رسیدہ شخص کا ڈھانچہ برآمد، ملزمان گرفتار نیلامی صبح سویرے شروع...
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے صوبے بھر کے لیے ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق طلبہ، خصوصی افراد اور 60 سال سے زائد عمر کے مسافروں کے لیے 50 فیصد کرایہ رعایت برقرار رکھی گئی ہے۔ پشاور سے کوہاٹ فلائنگ کوچ اور منی بس کا کرایہ 177 روپے جبکہ پشاور سے بنوں کا کرایہ 530 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ پشاور سے ڈی آئی خان کا کرایہ 870 روپے اور پشاور سے ہری پور کا کرایہ 424 روپے ہوگا۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں اسی طرح پشاور سے ایبٹ آباد فلائنگ کوچ اور منی بس کا کرایہ 530...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) ملک بھر میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 36 منصوبوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا‘ دستاویز کے مطابق مجموعی واجبات میں مالی گارنٹیز کا حصہ 104 ارب روپے ہے، ملک بھر میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 36 منصوبوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا، وفاقی حکومت کے پی پی پی منصوبوں سے 90.6 ارب روپے کا مالی دباؤ ہے۔ سندھ میں سب سے زیادہ مالی خطرہ، مجموعی رقم 335.6 ارب روپے ہے، پنجاب کے پی پی پی منصوبوں سے 26.5 ارب روپے کی ذمہ داریاں شامل ہے، یہ اعداد و شمار دسمبر 2025 تک کے عارضی تخمینوں پر مبنی ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق پی پی پی معاہدوں کے مالی خطرات بجٹ میں فوراً...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرامان پراچہ نے سولر نیٹ میٹرنگ کی قیمت کم کرنے کے حکومتی فیصلے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کی قیمت 29روپے سے کم کرکے 11روپے کرنے کے فیصلے سے ایک طرف ملک میں ہونے والی نئی سرمایہ کاری بری طرح سے متاثر ہوگی بلکہ کاروباری طبقہ مایوس ہوگا اور ان کی اربوں روپے کی سرمایہ کاری ضائع ہوسکتی ہے جبکہ لوگ ہائیبرڈ پرچلے جائیں گے اور جوبجلی استعمال ہورہی ہے اس سے بھی انہیں ہاتھ دھونا پڑیں گے۔امان پراچہ نے کہا کہ سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دے کر نیپرا نے یہ دعویٰ کیاہے کہ اسٹیک ہولڈرز سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) پی ایم ای ایکس میں گزشتہ روزمیٹلز، انرجی، کاٹس اور انڈائسز کا مجموعی تجارتی حجم 46.416 ارب روپے رہا جبکہ 73,256 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی۔سب سے زیادہ سرگرمی سونے میں (19.309 ارب روپے) ریکارڈ کی گئی، اس کے بعد چاندی (14.751 ارب روپے)، پلاٹینم (3.104 ارب روپے)، کاٹس (4.533 ارب روپے)، این ایس ڈی کیو 100 (2.645 ارب روپے)، خام تیل (726.708 ملین روپے)،ڈاؤ جونز (379.289 ملین روپے)، ایس اینڈ پی 500 (299.782 ملین روپے)، جاپان ایکویٹی 225 (200.632 ملین روپے)، تانبا (163.304 ملین روپے)، قدرتی گیس (152.194 ملین روپے)، پیلاڈیم (95.143 ملین روپے)، ایلومینیم (20.166 ملین روپے) اوربرینٹ (13.264 ملین روپے) شامل رہے۔ کامرس رپورٹر سیف اللہ
شہر کے مختلف علاقوں میں گودام اور کارخانے میں پراسرار آتشزدگی کے واقعات پیش آئے، جن کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کا پہلا واقعہ لطیف آباد یونٹ نمبر 8، خواجہ کالونی میں واقع کنفیکشنری کے کارخانے میں پیش آیا، جہاں آگ لگنے سے تقریباً 15 لاکھ روپے مالیت کی مشینری اور کنفیکشنری کا سامان جل گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جس وقت آگ لگی اس وقت کارخانہ بند پڑا تھا۔ دوسرا واقعہ آفندی ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا، جہاں کپڑوں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی کے باعث ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ مزید پڑھیں حیدرآباد: آتشبازی کے کارخانے میں خوفناک دھماکا، 7 افراد جاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-3 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایت پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کے مالی خطرات جانچنے کا نیا مانیٹرنگ فریم ورک متعارف کرا دیا ہے‘ دستاویز کے مطابق پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنے والے منصوبوں کے ہنگامی واجبات کا حجم 472 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ مالی خطرہ، واجبات کی مجموعی رقم 335 ارب روپے سے زیادہ ہے‘ وزارت خزانہ کے مطابق اب وفاق اور تمام صوبے ہر 6 ماہ بعد پی پی پی منصوبوں کی رپورٹ دیں گے، پی پی پی منصوبوں میں 368 ارب روپے کے ہنگامی نوعیت کے واجبات شامل ہیں۔ ترقیاتی منصوبوں کی لاگت میں اضافے کی مد میں 150 ارب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب حکومت کے آسان کاروبار اسکیم میں کروڑوں روپے فراڈ کا انکشاف سامنے آیا ہے، بینکنگ سسٹم میں خامی کے ذریعے فراڈ کیا گیا۔این سی سی آئی اے نے پنجاب حکومت کے آسان کاروبار اسکیم میں بڑے فراڈ کے حوالے سے بتایا کہ پنجاب بینک کے سسٹم میں خامی کا فائدہ اٹھاکر کروڑوں کا فراڈ کیا گیا، اب تک 70 سے زائد ملزمان گرفتار کیے جاچکے ہیں۔ نیشنل سائبرکرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے پنجاب بینک کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا، این سی سی آئی اے میں 24 مرد و خواتین کےخلاف مقدمہ درج کیا گیا۔فراڈ میں ملوث اور مستفید افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے، پکڑے گئے ملزمان کی نشاندہی پر مزید گرفتاریوں...
تصویر سوشل میڈیا۔ خیبر پختونخوا میں ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا گیا۔ پشاور میں محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق طلبہ اور خصوصی افراد کے لیے 50 فیصد رعایت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق 60 سال سے زیادہ عمر کے مسافروں کے لیے کرایوں میں پچاس فیصد رعایت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پشاور سے کوہاٹ کا کرایہ فلائنگ کوچ اور منی بس میں 177 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ پشاور سے بنوں کا کرایہ فلائنگ کوچ اور منی بس میں 530 روپے ہوگا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پشاور سے ڈی آئی خان کا کرایہ فلائنگ کوچ اور منی بس میں 870 روپے مقرر ہے۔ پشاور...
پنجاب حکومت کی آسان کاروبار اسکیم میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: این سی سی آئی اے کی کارروائی، سائبر فراڈ میں ملوث عالمی گروپ کے 34 ارکان گرفتار فراڈ کے اس معاملے میں پنجاب بینک کے سسٹم میں موجود خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف افراد نے کروڑوں روپے کی رقم ہتھیائی۔ این سی سی آئی اے (نیشنل کرائمز اینڈ کورٹ انویسٹی گیشن ایجنسی) نے پنجاب بینک کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے حکام اب تک 71 افراد کو حراست میں لے چکے ہیں، جن میں مرد و خواتین شامل ہیں۔ ابتدائی طور پر این سی سی آئی اے میں 24 افراد کے خلاف مقدمہ...
کوئٹہ میں کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی متعدد کارروائیوں کے دوران 18 کروڑ 32 لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے پیر کو جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائیاں کوئٹہ اور ضلع قلات کے علاقے منگچر میں انٹیلی جنس بیورو اور فرنٹیئر کور کے تعاون سے کی گئیں۔ بیان کے مطابق ضبط کیے گئے سامان میں غیر ملکی چھالیہ، سگریٹ، ٹائر، کپڑا اور کمپیوٹر سرورز شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائی، 55 کروڑ 24 لاکھ روپے کی 188 کلو چرس پکڑلی برآمد کیے گئے اسمگل شدہ سامان کی مجموعی عبوری مالیت 18 کروڑ 32 لاکھ 30...
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ 9 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9 ہزار 200 روپے کے بڑے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 64 ہزار 762 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 888 روپے اضافے سے 3 لاکھ 98 ہزار 458 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 92 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 424 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے اٹھارہ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق یہ کارروائیاں کوئٹہ اور منگوچر، ضلع قلات میں انٹیلیجنس بیورواور فرنٹیئر کور کے تعاون سے انجام دی گئیں۔ ضبط کیے گئے سامان میں غیر ملکی چھالیہ، سگریٹ، ٹائر، کپڑا اور کمپیوٹر سرورز شامل ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بروقت تعاون نے ان کارروائیوں کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ ایف بی آر اسمگلنگ کے خلاف سخت انفورسمنٹ اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ ایف بی آر کا کہنا تھا کہ قانون کی مکمل پاسداری اور قومی اقتصادی مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔
فیصل آباد ٹریفک پولیس نے لگژری گاڑی کا نمبر پلیٹ نہ ہونے اور کالے شیشوں پر چالان کر دیا۔ ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق کینال روڈ پر ٹریفک وارڈن نے ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی پر 5 ہزار روپے کا چالان کیا۔ گاڑی چند روز قبل ہی در آمد کی گئی تھی اور فیصل آباد میں شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گاڑی کی قیمت تقریباً 67 کروڑ روپے ہے ۔
اسکرین گریب فیصل آباد ٹریفک پولیس نے لگژری گاڑی کا نمبر پلیٹ نہ ہونے اور کالے شیشوں پر چالان کر دیا۔ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق کینال روڈ پر ٹریفک وارڈن نے ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی پر 5 ہزار روپے کا چالان کیا۔ گاڑی چند روز قبل ہی در آمد کی گئی تھی اور فیصل آباد میں شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق گاڑی کی قیمت تقریباً 67 کروڑ روپے ہے ۔
کسٹمز انفورسمنٹ ڈی آئی خان نے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق دو ٹرکوں اور ایک کار میں اسمگل شدہ ٹائرز، ادویات اور مختلف برانڈز کی سگریٹیں لدی ہوئی تھیں۔ غیر قانونی سامان کے ساتھ ساتھ استعمال ہونے والی گاڑیاں بھی ضبط کر لی گئیں۔ ایک اور کارروائی میں مسافر بسوں سے اسمگل شدہ سگریٹ پیپر، سگریٹیں، ٹیفلون راڈز اور دیگر متفرق سامان برآمد کیا گیا ۔ ایف بی آر مؤثر انفورسمنٹ کے ذریعے اسمگلنگ کی روک تھام، قانونی تجارت کے تحفظ اور قومی معیشت کے استحکام کے لئے پر عزم ہے۔
تین سالوں کے دوران مجموعی طور پر اربوں روپے کے ٹھیکے حاصل کیے گئے ۔۔۔۔ سندھ حکومت کے مختلف محکموں کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے ٹھیکیدار اور اس کی کمپنی کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میںسرز علی حسن سول اینڈ الیکٹریکل ورک کی جانب سے مختلف محکموں کے کروڑوں روپے کے ٹھیکے حاصل کیے گئے مگر زمین پر کوئی کام نہیں کیا گیا۔ گزشتہ تین برسوں میں مجموعی طور پر اربوں روپے کے ٹھیکے حاصل کیے گئے۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سےکمپنی کے مالک عرفان شیخ اور غفران شیخ کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ تحقیقاتی افسر کی جانب سے ایجوکیشن ورکس، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ،محکمہ ورکس اینڈ سروسز، کے...
اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں بے روزگاروں کو نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔ واقعے سے متعلق ایف آئی آر کے مطابق اخبار میں نوکریوں کا اشتہار دے کر سادہ لوح لوگوں کو اسلام آباد بلایا گیا، کھنہ پل میں واقعے MARS BPO کے دفتر میں لوگوں کے انٹرویوز لیے گئے۔ امیدواروں سے ٹریننگ کے نام پر 6، 6 ہزار روپے لیے گئے جبکہ ٹریننگ کے بعد امیدواروں سے 14، 14 لاکھ روپے بطور گارنٹی لیے گئے۔ مردان سے تعلق رکھنے والے درجنوں نوجوان فراڈ کا شکار ہوئے، جن سے ملزمان نے 42 لاکھ روپے بٹور لیے لیکن نوکری نہیں ملی۔ رقم واپس مانگنے پر متاثرین کو تشدد اور مارنے کی دھمکیاں دی...
مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 7 سو 47 ارب روپے بڑھ کر 2 ہزار 212 ارب روپے ہوگئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 6634 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 79 ہزار 34 پر بند ہوا۔ ایک ہفتے میں انڈیکس 6267 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 79 ہزار 467 رہی، جبکہ انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 1 لاکھ 73 ہزار 200 رہی۔ بازارِ حصص میں ایک ہفتے میں 5.18 ارب شیئرز کے سودے 244.75 ارب روپے میں ہوئے۔ مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 7 سو 47 ارب روپے بڑھ کر 2 ہزار 212 ارب روپے ہوگئی۔
ویب ڈیسک: پنجاب میں آسان کاروبار فنانس اسکیم کے تحت قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت، آسان کاروبار فنانس اسکیم کی پراجیکٹ سٹئرنگ کمیٹی کا تیسرا اجلاس پیسک ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں اسکیم کے دوسرے مرحلے کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اس کی رفتار مزید تیز کرنے کے لیے اقدامات کی منظوری دی گئی۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت نے کہا کہ کاروباری افراد اور ایوان ہائے صنعت و تجارت کو اسکیم کے بارے میں بھرپور آگاہی دی جائے گی۔ میٹنگ میں بتایا گیا کہ دوسرے مرحلے میں 22 ارب روپے کے قرضے منظور ہو چکے ہیں، جبکہ 16 ارب روپے کے بلاسود...
سندھ حکومت کے مختلف محکموں کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے ٹھیکیدار اور اس کی کمپنی کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میںسرز علی حسن سول اینڈ الیکٹریکل ورک کی جانب سے مختلف محکموں کے کروڑوں روپے کے ٹھیکے حاصل کیے گئے مگر سرزمین پر کوئی کام نہیں کیا گیا۔ گزشتہ تین سالوں کے دوران مجموعی طور پر اربوں روپے کے ٹھیکے حاصل کیے گئے۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سےکمپنی کے مالک عرفان شیخ اور غفران شیخ کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ تحقیقاتی افسر کی جانب سے ایجوکیشن ورکس، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ،محکمہ ورکس اینڈ سروسز، کے ایم سی اور دیگر محکموں کے چیف انجینیئرز کو خطوط لکھ دیے گئے۔ خط میں...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دسمبر 2025 کے مہینے میں کسی بھی سال کے دسمبر کے مقابلے میں اب تک کی سب سے زیادہ ٹیکس وصولی کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ایف بی آر نے گزشتہ ماہ مجموعی طور پر 1427 ارب 10 کروڑ روپے ٹیکس ریونیو جمع کیا۔ وزیر خزانہ کو تفصیلی بریفنگ ایف بی آر حکام نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو ٹیکس وصولیوں سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دسمبر کے لیے مقرر کردہ 1446 ارب روپے کے ہدف کا 99 فیصد حاصل کر لیا گیا ہے، جو ایک نمایاں کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔ ان لینڈ ریونیو سروس کی شاندار کارکردگی حکام کے مطابق ان لینڈ ریونیو سروس (IRS) نے...
کراچی‘اسلام آباد(کامرس رپورٹر‘خصوصی نامہ نگار)پاکستان سٹاک ایکسچینج نے نئے سال کے دوسرے دن بھی تاریخی تیزی کیساتھ بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔کاروبار کے دوران انڈیکس نہ صرف179,467پوائنٹس کی بلند سطح پر ٹریڈ ہوا بلکہ 2600سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے انڈیکس179,000کی سطح پر بند ہوا۔مارکیٹ نے 3نفسیاتی حدیں بھی عبور کر لیں۔244 ارب روپے کے اضافے سے سرمائے کا حجم 20212ارب روپے سے تجاوز کر گیا اور52.27فیصد حصص کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ پاکستان میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری ،زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ،خوراک کی قیمتوں میں کمی کے باعث مہنگائی کی بڑھتی رفتار کی شرح کم ہونے اور ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کیساتھ وفاقی سطح پر تیل و گیس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے دسمبر کے مہینے میں ٹیکس وصولی کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ایف بی آر نے کسی بھی سال کے دسمبر کے مقابلے میں سب سے زیادہ ٹیکس ریونیو جمع کیا، جو ادارے کی تاریخ کی نمایاں کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔ایف بی آر حکام نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دسمبر میں 1427 ارب 10 کروڑ روپے ٹیکس ریونیو جمع کیا گیا، جو 1446 ارب روپے کے ماہانہ ہدف کا 99 فیصد بنتا ہے۔ حکام کے مطابق یہ اب تک دسمبر کے مہینے میں ہونے والی سب سے زیادہ وصولی ہے۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ ان لینڈ ریونیو سروس نے بھی غیر معمولی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر280.25روپے پر برقرار رہی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قدر 281.15 روپے پر مستحکم رہی۔ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق یورو 8 پیسے کی کمی سے 331.62 روپے اور برطانوی پائونڈ15 پیسے بڑھ کر 380.66 روپے رہا۔سعودی ریال10 پیسے بڑھ کر 75.42 روپے جبکہ یو اے ای درہم7 پیسے کی تیزی سے 76.27 روپے ہوگیا۔ کامرس رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)، جو یومائیکروفنانس بینک لمیٹڈ (یو بینک) کی پیرنٹ کمپنی ہے، نے بینک میں 15 ارب روپے* (تقریباً 53 ملین امریکی ڈالر) کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی ہے۔ یہ سرمایہ کاری مائیکروفنانس بینکنگ انڈسٹری میں ہونے والی سب سے بڑی ایکویٹی سرمایہ کاریوں میں سے ایک ہے۔ اس سرمایہ کاری کا مقصد یو بینک کی مسلسل اور پائیدار ترقی کو سہارا دینا اور اس کے ڈیجیٹل بینکنگ پلیٹ فارم کی ترقی کو ممکن بنانا ہے، تاکہ صارفین تک رسائی اور خدمات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔یو مائیکروفنانس بینک کے چیئرمین اور پی ٹی سی ایل گروپ کے گروپ چیف ایگزیکٹو آفیسراتم باماتراف نے پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)شیلڈ کارپوریشن لمیٹڈ نے کمپنی کے پیڈ اپ کیپٹل کے 5.37 فیصد کے مساوی 209,598 عام حصص خریدنے کی تجویز پیش کی ہے۔ کمپنی ان حصص کی خریداری 465.17 روپے فی شیئر کے حساب سے کرے گی۔یہ اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب شیلڈ کارپوریشن نے جمعہ کو اسٹاک ایکسچینج میں ایک باضابطہ درخواست جمع کرائی ہے جس میں کمپنی کو اسٹاک ایکسچینج سے ڈی لسٹ کرنے اور اقلیتی شیئر ہولڈرز سے حصص کی خریداری کی منظوری دینے کی استدعا کی گئی ہے۔کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ خریداری کی قیمت کا تعین اسٹاک ایکسچینج کے ضوابط کے ریگولیشن 5.14.1 کے مطابق مقرر کی گئی ہے۔گزشتہ برس نومبر میں شیلڈ کارپوریشن نے اسٹاک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپوررٹر)عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد جمعہ کو بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 57 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4379 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 5 ہزار 700 روپے کے نمایاں اضافے سے 4 لاکھ 60 ہزار 262 روپے پر جاپہنچا۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 4 ہزار 887 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 94 ہزار600 روپے ہوگئی۔ دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 227 روپے کے اضافے سے 7 ہزار 862 روپے ہوگئی۔ کامرس رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی کا کہنا تھا کہ سندھ سولر انرجی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور اگرسندھ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لے تو مزید حقائق سامنے آجائیں گے۔ حکومتِ سندھ محض نمائشی منصوبوں اور افتتاحی تقاریب پر اکتفا کر رہی ہے۔ پورے صوبے میں حکمران جماعت کی بے دریغ لوٹ مار جاری ہے۔ شہر بھر میں ٹوٹی سڑکوں‘ ناقص پانی و سیوریج نظام، غیر محفوظ بس اسٹاپس اور غیر یقینی ٹرانسپورٹ کا نظام ہے۔ ڈبل ڈیکر بسوں کے روٹ سے متعلق ابہام خود حکومتی نااہلی کا ثبوت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-5 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں بے روزگاروں کو نوکری کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔ واقعے سے متعلق ایف آئی آر کے مطابق اخبار میں نوکریوں کا اشتہار دے کر سادہ لوح لوگوں کو اسلام آباد بلایا گیا، کھنہ پل میں واقعے MARS BPO کے دفتر میں لوگوں کے انٹرویوز لیے گئے۔ امیدواروں سے ٹریننگ کے نام پر 6، 6 ہزار جبکہ ٹریننگ کے بعد امیدواروں سے 14، 14 لاکھ روپے بطور گارنٹی لیے گئے۔ مردان سے تعلق رکھنے والے درجنوں نوجوان فراڈ کا شکار ہوئے، جن سے ملزمان نے 42 لاکھ روپے بٹور لیے لیکن نوکری نہیں ملی۔ رقم واپس مانگنے پر متاثرین کو تشدد اور مارنے کی دھمکیاں...
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کو پہلا باقاعدہ حکم جاری کرتے ہوئے 79 کروڑ 42 لاکھ روپے کی رقم واپس طلب کرنے اور اسے دوبارہ سرمایہ کاری کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان کے ذریعے ٹریژری بلز میں لگانے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت نے حکم دیا کہ رقم کی منتقلی کے بعد اسے نیشنل بینک آف پاکستان کے ذریعے ٹریژری بلز میں دوبارہ سرمایہ کاری کے لیے استعمال کیا جائے۔ عدالت نے رجسٹرار کو اس حوالے سے فوری اقدامات اٹھانے کی بھی ہدایت کی تاکہ اس عمل میں کوئی تاخیر نہ ہو۔ نیشنل بینک حکام کے مطابق عدالت کے حکم کے بغیر اس رقم کی دوبارہ سرمایہ کاری ممکن نہیں تھی، عدالت کے مطابق یہ سرمایہ کاری...
لاہور:حکومت نے چکن غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے دور کر دیا، حکومت کی جانب سے ایک کلو مرغی پر 250 روپے ٹیکس عائد کیے جانے کا انکشاف۔ پنجاب برائلر فارمرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری آصف گوندل کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ برائلر انڈسٹری سنگین مسائل کا شکارہے۔ حکومت نے زندہ برائلر کی قیمت 383 روپے فی کلو فکس کی ہوئی ہے، اس میں 63 فیصد تک ٹیکسز ہیں یعنی حکومت 250 روپے وصول کررہی ہے جبکہ فارمر کے حصے میں صرف 130 روپے آتے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ مرغی آج بھی سستی ہے لیکن حکومتی ٹیکسز کی بھرمار نے برائلر کو لوگوں کی قوت خرید سے باہر کر دیا ہے، حکام نے سنجیدگی نہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ میں موجود 79 کروڑ روپے دوبارہ سرمایہ کاری میں لگانے کا حکم دے دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ سے 79 کروڑ 42 لاکھ روپے طلب کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے کہا کہ رقم سرکاری بینک کے ذریعے ٹریژری بِلز میں دوبارہ لگائی جائے، عدالت میں سرکاری بینک کے حکام نے بتایا کہ وفاقی آئینی عدالت کے حکم کے بغیر رقم کی دوبارہ سرمایہ کاری ممکن نہیں تھی۔رقم کی آخری سرمایہ کاری 4 ستمبر 2025 کو ٹریژری بِلزمیں کی گئی تھی، سابقہ سرمایہ کاری 27 نومبر 2025 کو میچیور ہوچکی تھی۔کیس کی مزید سماعت فروری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔ ای پی اے پنجاب نے گاڑیوں...
وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ میں موجود 79 کروڑ روپے دوبارہ سرمایہ کاری میں لگانے کا حکم دے دیا۔ وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ سے 79 کروڑ 42 لاکھ روپے طلب کرنے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے کہا کہ رقم سرکاری بینک کے ذریعے ٹریژری بِلز میں دوبارہ لگائی جائے، عدالت میں سرکاری بینک کے حکام نے بتایا کہ وفاقی آئینی عدالت کے حکم کے بغیر رقم کی دوبارہ سرمایہ کاری ممکن نہیں تھی۔ رقم کی آخری سرمایہ کاری 4 ستمبر 2025 کو ٹریژری بِلزمیں کی گئی تھی، سابقہ سرمایہ کاری 27 نومبر 2025 کو میچیور ہوچکی تھی۔ کیس کی مزید سماعت فروری کے پہلے ہفتے تک ملتوی کردی گئی۔
ہونڈا پاکستان نے نئے سال کے آغاز پر ہونڈا سِوک 2026 فیس لفٹ ماڈلز کی تعارفی (انٹروڈکٹری) ریٹیل قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: ہونڈا کی پسندیدہ گاڑی خریدنا اب ہر کسی کے لیے ممکن، مگر کیسے؟ چند روز قبل کمپنی نے ہونڈا سِوک کے معمولی فیس لفٹ ورژن متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا جس میں تمام ویریئنٹس میں ہونڈا سینسنگ کو بطور اسٹینڈرڈ فیچر شامل کیا گیا ہے جبکہ فرنٹ گرِل کے نئے ڈیزائن سمیت کئی دیگر تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں۔ اس سے قبل ہونڈا کی جانب سے بکنگ قیمتیں جاری کی گئی تھیں، تاہم اب نئے سال کے موقع پر اپڈیٹڈ سِوک فیس لفٹ کی باضابطہ تعارفی ایکس فیکٹری قیمتیں سامنے آ گئی ہیں۔ پاکستان...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ میں موجود 79 کروڑ 42 لاکھ روپے کی رقم کو دوبارہ سرمایہ کاری کے لیے لگانے کا حکم جاری کر دیا۔ آئینی عدالت نے ہدایت کی کہ رقم نیشنل بینک آف پاکستان کے ذریعے ٹریژری بِلز میں دوبارہ سرمایہ کاری کی جائے، جبکہ عدالت نے سپریم کورٹ سے مذکورہ رقم طلب کرنے اور رجسٹرار کو فوری ضروری اقدامات کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ نیشنل بینک حکام کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کے حکم کے بغیر رقم کی دوبارہ سرمایہ کاری ممکن نہ تھی، جبکہ رقم کی آخری سرمایہ کاری 4 ستمبر 2025 کو ٹریژری بِلز میں کی گئی تھی جو 27 نومبر 2025 کو میچیور ہو چکی تھی۔ حکم...
اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں بے روزگاروں کو نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹ لیے گئے۔ واقعے سے متعلق ایف آئی آر کے مطابق اخبار میں نوکریوں کا اشتہار دے کر سادہ لوح لوگوں کو اسلام آباد بلایا گیا، کھنہ پل میں واقعے MARS BPO کے دفتر میں لوگوں کے انٹرویوز لیے گئے۔ امیدواروں سے ٹریننگ کے نام پر 6، 6 ہزار روپے لیے گئے جبکہ ٹریننگ کے بعد امیدواروں سے 14، 14 لاکھ روپے بطور گارنٹی لیے گئے۔ مردان سے تعلق رکھنے والے درجنوں نوجوان فراڈ کا شکار ہوئے، جن سے ملزمان نے 42 لاکھ روپے بٹور لیے لیکن نوکری نہیں ملی۔ رقم واپس مانگنے پر متاثرین کو تشدد اور مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔...
مسابقتی کمیشن یعنی سی سی پی نے گمراہ کن مارکیٹنگ میں ملوث پائے جانے پر میزان بیوریجز (پرائیویٹ) لمیٹڈ پر 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ کمیشن کے مطابق میزان کی جانب سے تیار کردہ ’اسٹورم‘ انرجی ڈرنک کی پیکجنگ اور مجموعی تجارتی انداز پیپسی کی ’اسٹنگ‘ انرجی ڈرنک سے اس حد تک مماثلت رکھتا ہے کہ صارفین کے لیے خریداری کے وقت دھوکا کھانے کا واضح خدشہ پیدا ہو جاتا ہے، جو مسابقتی ایکٹ 2010 کے سیکشن 10 کی خلاف ورزی ہے۔ جمعے کو جاری کیے گئے اعلامیے میں کمیشن نے قرار دیا کہ ’اسٹورم‘ انرجی ڈرنک نے ’اسٹنگ‘ کے مجموعی انداز، رنگوں کی اسکیم، بوتل کے ڈیزائن اور برانڈنگ عناصر کی نقالی کی، جس سے مارکیٹ...
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 5700 روپے اضافے کے بعد 460,262 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 4887 روپے اضافے کے بعد 394,600 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 361,729 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 57 ڈالر اضافے کے بعد 4379 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل...
ی ٹی سی ایل گروپ نے یو مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ میں 15 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی منظوری دے دی۔پی ٹی سی ایل جو یو مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ (یو بینک) کی پیرنٹ کمپنی ہے، کی جانب سے یو بینک میں 15 ارب روپے، تقریباً 53 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دیدی ہے، یہ سرمایہ کاری مائیکروفنانس بینکنگ انڈسٹری میں ہونے والی سب سے بڑی ایکویٹی سرمایہ کاری میں سے ایک ہے، اس سرمایہ کاری کا مقصد یو بینک کی مسلسل اور پائیدار ترقی کو سہارا دینا اور اس کے ڈیجیٹل بینکنگ پلیٹ فارم کی ترقی کو ممکن بنانا ہے تاکہ صارفین تک رسائی اور خدمات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنایا جاسکے۔یو مائیکرو فنانس بینک...
پی ٹی سی ایل گروپ نے یو مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ میں 15 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی منظوری دیدی ہے۔ پی ٹی سی ایل جو یو مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ (یو بینک) کی پیرنٹ کمپنی ہے، کی جانب سے یو بینک میں 15 ارب روپے، تقریباً 53 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دیدی ہے۔ یہ سرمایہ کاری مائیکروفنانس بینکنگ انڈسٹری میں ہونے والی سب سے بڑی ایکویٹی سرمایہ کاری میں سے ایک ہے۔ اس سرمایہ کاری کا مقصد یو بینک کی مسلسل اور پائیدار ترقی کو سہارا دینا اور اس کے ڈیجیٹل بینکنگ پلیٹ فارم کی ترقی کو ممکن بنانا ہے تاکہ صارفین تک رسائی اور خدمات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنایا جاسکے۔ یو مائیکرو...
وقاص عظیم:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے دسمبر 2025 میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تاریخی ٹیکس وصولی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ماہانہ ہدف کا 99 فیصد حاصل کیا گیا۔ دسمبر میں ایف بی آر نے مجموعی طور پر 1427 ارب روپے ٹیکس وصول کیے جو کسی بھی دسمبر میں اب تک کی سب سے زیادہ رقم ہے۔ نومبر کے مقابلے دسمبر میں ٹیکس وصولی میں 59 فیصد اضافہ ہوا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ انکم ٹیکس وصولی میں 107 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ 831 ارب روپے تک پہنچ گئی جبکہ سیلز ٹیکس میں 25 فیصد اضافہ ہوا۔ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 6 فیصد اضافہ اور کسٹمز ڈیوٹی کی وصولی 118 ارب روپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے ٹیکس وصولی کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ایف بی آر موجودہ مالی سال مسلسل پانچویں ماہ ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکام ہوگیا، مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس ریونیو میں 335 ارب روپے سے زاید کمی کا سامنا ہے۔ آمدن ہدف سے کم رہنے کے باعث اگلی سہ ماہی میں نئے ٹیکس اقدامات کا امکان برقرار ہے، شارٹ فال پورا کرنے کیلیے متبادل کے طور پر حکومتی اخراجات میں کمی کرنے کی تجویز ہے، حکومتی ٹیکس آمدن میں کمی سے بجٹ خسارے سمیت دیگر اہداف متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سالانہ رپورٹ برائے 2024-25ء جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ جبکہ براڈ بینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے تجاوز کر گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیلی کام کوریج 92 فیصد اور براڈ بینڈ پینی ٹریشن 60 فیصد سے زائد ہو گئی ہے۔ شعبے کی سالانہ آمدن 12 فیصد اضافے کے ساتھ ایک کھرب روپے سے زائد رہی جبکہ قومی خزانے میں 402 ارب روپے جمع کرائے گئے۔ سرمایہ کاری 9 فیصد اضافے سے 848 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں 95 فیصد موبائل فونز مقامی طور پر تیار کیے جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-08-9 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) شہباز حکومت کے دور میں پاکستان کی معیشت کا بھرکس نکال گیا، ملکی معیشت کے حجم میں 761 ارب روپے کی انتہائی تشویشناک کمی ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال 25-2024ء کے نظرثانی شدہ معاشی اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت کے مجموعی حجم میں 761 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی،گزشتہ مالی سال معیشت کا حجم 113.93 کھرب روپے رہا،پہلی معیشت کے حجم کا تخمینہ 114.69 کھرب روپے لگایا گیا تھا، امریکی ڈالرمیں ملکی معیشت کامجموعی حجم 407.9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، اکتوبر میں ملکی معیشت کا تخمینہ 407.2 ارب ڈالرزتھا۔دستاویز کے مطابق گزشتہ سال مقامی کرنسی میں فی...
شہباز حکومت دور میں پاکستان کی معیشت کا بھرکس نکل گیا،ملکی معیشت کے حجم میں 761 ارب روپے کی انتہائی تشویشناک کمی ریکارڈ ،پہلی معیشت کے حجم کا تخمینہ 114۔69 کھرب روپے لگایا گیا تھا گزشتہ مالی سال معیشت کا حجم 113۔93 کھرب روپے رہا،امریکی ڈالرمیں ملکی معیشت کامجموعی حجم 407۔9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا،ادارہ شماریات نے سال 25-2024 کے معاشی اعداد و شمار جاری شہباز حکومت کے دور میں پاکستان کی معیشت کا بھرکس نکل گیا، ملکی معیشت کے حجم میں 761 ارب روپے کی انتہائی تشویشناک کمی ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالی سال 25-2024 کے نظرثانی شدہ معاشی اعداد و شمار جاری کردئیے گئے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت کے مجموعی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون نے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی میں ہونے والے بلڈرزمافیا کی جانب سے کرائی گئی جعل سازیوں کو ختم کرنے کیلئے مختیار کارسٹی کی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس کو دباکربلڈرکو سیل سرٹیفیکٹ جاری کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا،مبینہ طور پر کی گئی چالیس لاکھ روپے کی سودے بازی میں اے ڈی سی ون کے ریڈرنے اہم کرداراداکیاہے،مختیارکارسٹی اور اسسٹنٹ کمشنر پر بلڈرزمافیا کو سیل سرٹیفکیٹ جاری کرنے کیلئے دباؤکے ساتھ ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں،تفصیلات کے مطابق مختیارکارسٹی نے پھلیلی نہر لیاقت کالونی سے متصل ایک ایکٹرسے زائد سرکاری اراضی(بھڈا،موھاگالینڈ) میں کئے گئے تمام داخلوں، انٹریوں کو بوگس اورجعلی قراردیتے ہوئے ختم کرکے مزید کاروائی کیلئے ریفرنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) نئے سال کے پہلے دن بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2400روپے کی کمی ہوئی اورسونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 562 روپے ہو گئی اسی طرح دس گرام سونا 2058روپے سستا ہو کر 3لاکھ89ہزار713روپے کا ہو گیا،جبکہ عالمی مارکیٹ میں 24ڈالر کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 4322ڈالر ہو گئی دریں اثناء 83روپے کمی سے ایک تولہ چاندی کی قیمت 7635 روپے پر آ گئی۔ کامرس رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) پی ایم ای ایکس میں گزشتہ روز میٹلز ، انرجی ، کوٹس ، اور انڈیکس کی کل ٹریڈ ویلیو 38.889 بلین تھی جس میں 71،890 لاٹس کی تجارت ہوئی۔ سب سے زیادہ سرگرمی سونے ( 17.169 ارب روپے) اس کے بعد چاندی (12.671 ارب روپے) میں ریکارڈ کی گئی ، پلاٹینم (1.460 ارب روپے) کاٹس (5.161 ارب روپے) پیلیڈیم (180.850 ملین روپے) قدرتی گیس (158.139 ملین روپے) این ایس ڈی کیو 100 (609.741 ملین روپے) خام تیل (588.316 ملین روپے) ڈی جے (394.132 ملین روپے) تانبے (164.239 ملین روپے) ایس پی 500 (166.729 ملین روپے) برینٹ (4.980 ملین روپے)، جاپان ایکویٹی 225 (141.862 ملین روپے) اور ایلومینیم (14.130 ملین روپے) میں ریکارڈ کی گئی۔ زرعی اجناس...
لاہور: شہباز حکومت کے دور میں پاکستان کی معیشت کا بھرکس نکل گیا، ملکی معیشت کے حجم میں 761 ارب روپے کی انتہائی تشویشناک کمی ہو جانے کا انکشاف۔ گزشتہ مالی سال 25-2024 کے نظرثانی شدہ معاشی اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت کے مجموعی حجم میں 761 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی،گزشتہ مالی سال معیشت کا حجم 113.93 کھرب روپے رہا،پہلی معیشت کے حجم کا تخمینہ 114.69 کھرب روپے لگایا گیا تھا۔ امریکی ڈالرمیں ملکی معیشت کامجموعی حجم 407.9 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، اکتوبر میں ملکی معیشت کا تخمینہ 407.2 ارب ڈالرزتھا۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ سال مقامی کرنسی میں فی کس آمدن بڑھ کر 5 لاکھ 6...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے ٹیکس وصولی کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ایف بی آر موجودہ مالی سال مسلسل پانچویں ماہ ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکام ہوگیا، مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس ریونیو میں 335 ارب روپے سے زائد کمی کا سامنا ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق جولائی تا دسمبر 6 ہزار 489 ارب روپے ہدف کے مقابلے وصولی 6 ہزار 154 ارب رہی، جولائی 2025 کے سوا کسی مہینے ٹیکس ہدف پورا نہ ہوسکا۔ ماہ دسمبر میں بھی ٹیکس وصولی ہدف سے تقریبا 25 ارب روپے کم رہی۔ دسمبر میں 1446 ارب ہدف کے مقابلےمیں 1421...
کنزیومر پروٹیکشن عدالت کراچی جنوبی نے مریض کو غلط لیبارٹری ٹیسٹ رپورٹ جاری کرنے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے آغا خان یونیورسٹی اسپتال کو 16 لاکھ 80 ہزار روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ اسپتال طبی غفلت اور ناقص سروس کا مرتکب ہوا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق درخواست گزار کے لیبارٹری ٹیسٹ میں ہیپاٹائٹس سی کو ری ایکٹو ظاہر کیا گیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید ذہنی دباؤ، خوف اور سماجی بدنامی کا شکار ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: کمسن اذان کے والدین کو انصاف مل گیا، کے الیکٹرک بھاری ہرجانہ ادا کریگا درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر ارسلان راجہ نے مؤقف اختیار کیا کہ غلط اور خوفناک رپورٹ...
پاکستان ریلویز کے فریٹ سیکٹر نے اپنی تاریخ کی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے صرف چھ ماہ کے دوران 17 ارب روپے کی ریکارڈ آمدن حاصل کر لی ہے۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق ہڑتال جیسے چیلنجز کے باوجود نومبر اور دسمبر میں فریٹ آپریشن سے مسلسل 3 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کیا گیا، جو ادارے کی مضبوط حکمتِ عملی اور بہتر انتظام کا واضح ثبوت ہے۔ وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے اس موقع پر کہا کہ مالی سال کے اختتام تک صرف فریٹ سیکٹر سے 38 ارب روپے سے زائد آمدن متوقع ہے، جبکہ 2026 میں پاکستان ریلویز پہلی مرتبہ ایک کھرب روپے آمدن حاصل کرنے والا ادارہ بن جائے گا۔ انہوں نے مسافروں کو یقین دلایا...
بلوچستان بھر میں ایک بار پھر آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے نتیجے میں آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 20 کلو والے آٹے کی تھیلی کی قیمت میں 30 سے 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:مریم نواز کی گندم کی فصل پر مقابلہ جاتی مہم کامیاب ہوگی؟ کوئٹہ میں 20 کلو آٹے کی بوری 2400 روپے سے بڑھ کر 2450 سے 2500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ 50 کلو والے تھیلے کی قیمت 6,000 سے 6,500 روپے اور 100 کلو والے تھیلے کی قیمت 12,000 روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔ آٹے کی قیمتوں میں...
سال 2025 میں پنجاب اسمبلی کے اجلاسوں میں غیرحاضری اور کورم پورا نہ ہونے کے باعث قومی خزانے کو تقریباً ایک ارب روپے کا نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال 16 اجلاس بلائے گئے جن میں 88 دن تک اسمبلی کے سیشن ہوئے۔ ایک اجلاس پر تقریباً 7 کروڑ روپے کا خرچہ آتا ہے، تاہم کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے 15 اجلاس ملتوی ہو گئے، جس کے نتیجے میں خزانے کو بھاری نقصان ہوا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ملتوی ہونے والے اجلاسوں میں بھی اراکین اسمبلی نے رجسٹر پر اپنی حاضری درج کرائی، جس کی بنیاد پر وہ ٹی اے ڈی اے حاصل کر سکتے ہیں، حالانکہ اجلاس عمل میں نہیں آئے۔ اس حوالے سے...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سال 2025 کے دوران پنجاب اسمبلی کے اراکین نے قومی خزانے کو ایک ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق 2025 میں 16 اجلاس بلائے گئے جس کے تحت 88 دن اجلاس ہوا۔ ایک اجلاس پر 7 کروڑ روپے کا خرچہ آتا ہے۔کورم پورا نہ ہونے کے باعث 15 اجلاس ملتوی ہوئے جس کے باعث تقریباً ایک ارب روپے کا نقصان قومی خزانے کو ہوا۔ حیرت انگیز طور پر کورم پورا نہ ہونے کے باعث ملتوی ہونے والے اجلاسوں میں اراکین اسمبلی کی رجسٹر پر حاضری مکمل رہی اور رجسٹر پر حاضری کے بعد ہی اراکین اسمبلی اس روز کے سیشن کا ٹی اے ڈی اے حاصل کر سکتے ہیں۔...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی میں ٹیکس وصولیوں کے محاذ پر شدید ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے دسمبر تک کے عبوری اعداد و شمار کے مطابق ایف بی آر مقررہ اہداف حاصل کرنے میں بری طرح پیچھے رہ گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف دسمبر 2025 میں ہی ایف بی آر کو تقریباً 21 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا۔ اس ماہ مجموعی عبوری خالص ٹیکس وصولیاں 1425 ارب روپے رہیں جب کہ ہدف 1446 ارب روپے مقرر تھا۔ اس طرح سال کے اختتام پر بھی ٹیکس وصولیوں کی رفتار توقعات کے مطابق نہ رہ...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ برائے 2024–25 نے ملک کے ٹیلی کام شعبے میں نمایاں ترقی اور استحکام کی تصویر پیش کر دی ہے، جس کے مطابق پاکستان میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ براڈبینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے بھی زیادہ ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ٹیلی کام کوریج 92 فیصد سے زائد ہو چکی ہے اور براڈبینڈ پینیٹریشن 60 فیصد سے آگے نکل گئی ہے، جو ڈیجیٹل رابطوں میں تیز رفتار بہتری کی علامت ہے۔ ٹیلی کام شعبے کی مجموعی آمدن ایک کھرب روپے سے تجاوز کر گئی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد سالانہ اضافے کو ظاہر...
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کامیابیاں، عمران خان سمیت اہم ملزمان کو سزائیں، 2025 میں 110 ملین روپے کی ریکوری
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کامیابیاں، عمران خان سمیت اہم ملزمان کو سزائیں، 2025 میں 110 ملین روپے کی ریکوری WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد زون نے سال 2025 کے دوران بدعنوانی کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے ذریعے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں اور متعدد اہم سنگ میل عبور کیے۔ کارکردگی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے مختلف وفاقی محکموں کے خلاف مجموعی طور پر 485 انکوائریوں کو منطقی انجام تک پہنچایا، جبکہ موصول ہونے والی شکایات کی بنیاد پر 389 نئی انکوائریاں بھی رجسٹر کی گئیں۔ اسی دوران وفاقی محکموں سے متعلق ملزمان کے خلاف...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) میں اپنے ٹیکس وصولی کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، جس سے حکومت کی آمدنی کی منصوبہ بندی پر تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دسمبر 2025 میں ایف بی آر کو تقریباً 21 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا۔ دسمبر میں مجموعی عبوری خالص ٹیکس وصولیاں 1425 ارب روپے رہیں، جبکہ مقررہ ہدف 1446 ارب روپے تھا۔ پوری پہلی ششماہی کے دوران (جولائی تا دسمبر) ایف بی آر کی مجموعی عبوری خالص ٹیکس وصولیاں 6169 ارب روپے رہیں، جو مقررہ ہدف 6490 ارب روپے سے 321 ارب روپے کم ہیں۔ یہ شارٹ فال پہلے...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے ٹیکس وصولی کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ایف بی آر موجودہ مالی سال مسلسل پانچویں ماہ ٹیکس ہدف پورا کرنے میں ناکام ہوگیا، مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس ریونیو میں 335 ارب روپے سے زائد کمی کا سامنا ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق جولائی تا دسمبر 6 ہزار 489 ارب روپے ہدف کے مقابلے وصولی 6 ہزار 154 ارب رہی، جولائی 2025 کے سوا کسی مہینے ٹیکس ہدف پورا نہ ہوسکا، ماہ دسمبر میں بھی ٹیکس وصولی ہدف سے تقریبا 25 ارب روپے کم رہی۔دسمبر میں 1446 ارب ہدف کے مقابلےمیں 1421 ارب روپے ٹیکس وصولی ہوئی، دسمبر میں...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ڈیپارٹمنٹ پاکستان کسٹمز نے چار بسوں سمیت پچیس کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 30.5 میٹرک ٹن اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کرلی۔ ایف بی آر کے مطابق انفورسمنٹ کلکٹریٹ گڈانی نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے فرنٹیئر کور اور مقامی پولیس کی معاونت سے ضلع حب میں اشوک پمپ کے قریب کارروائی میں غیر ملکی ساختہ 30.5 میٹرک ٹن اسمگل شدہ چھالیہ اور چار مسافر بسیں ضبط کرلیں۔ ضبط شدہ سامان اور گاڑیوں کی مجموعی مالیت کا تقریباً پچیس کروڑ پچیس لاکھ روپے لگایا گیا ہے، یہ کارروائی چیف کلکٹر (انفورسمنٹ) کی طرف سے ملنے والی مصدقہ خفیہ معلومات کی بنیاد...
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) اور دسمبر 2025 کے ماہانہ ٹیکس وصولی کے مقررہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق دسمبر 2025 میں ایف بی آر کو تقریباً 21 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا۔ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025 میں ایف بی آر کو مجموعی طور پر 1425 ارب روپے کی عبوری خالص ٹیکس وصولیاں ہوئیں، جبکہ مقررہ ہدف 1446 ارب روپے تھا۔ اسی طرح رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) میں ایف بی آر کی مجموعی عبوری خالص ٹیکس وصولیاں 6169 ارب روپے رہیں، جو مقررہ ہدف 6490...
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد/راولپنڈی نے سال 2025ء میں احتساب، مالی ریکوری، ہاؤسنگ ریگولیشن اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے ایسی شاندار کامیابیاں حاصل کیں جنہوں نے ادارے کو قومی سطح پر نمایاں مقام دلایا۔ عوامی مفاد اور متاثرین کو فوری ریلیف فراہم کرنا اس سال نیب کی ترجیح رہا، جس کے نتائج ریکارڈ کامیابیوں کی صورت میں سامنے آئے۔ریکوری میں ریکارڈ، 121 ارب روپے کی واپسی، 31 ہزار سے زائد متاثرین کو ریلیف ملا۔ نیب اسلام آباد/راولپنڈی نے 2025 کے دوران مجموعی طور پر 121 ارب روپے کی خطیر رقم ریکور کی، جبکہ 25 مختلف مقدمات میں 31 ہزار 290 متاثرین کو 105.5 ارب روپے کی براہِ راست مالی امداد فراہم کی گئی۔یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ (ایس آئی یو/سی آئی اے) اور ٹاسک فورس نے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مشترکہ اور اہم کارروائی کرتے ہوئے شہر کے پوش علاقے بوٹ بیسن سے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئین، کوکین، چرس، غیر ملکی شراب اور مہلک اسلحہ برآمد کیا گیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
اسلام آباد: مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید مشکلات لے آیا ہے، جہاں حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق یکم جنوری سے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اس اضافے کے بعد گھریلو صارفین کو براہِ راست مالی دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو گرام پر مشتمل گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد سلنڈر کی نئی قیمت...
راولپنڈی میں 20 سالہ لڑکی پراسرار طور پر اغوا ہوکر دبئی پہنچ گئی جس کے بعد اغواکاروں نے گھر والوں سے رہائی کے بدلے 2 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ چکلالہ کے علاقے افضل ٹاؤن سے 20 سالہ لڑکی کے پراسرار حالات میں لاپتا ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد اہلِ خانہ سے واٹس ایپ کے ذریعے دو کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ واقعے نے اس وقت نیا رخ اختیار کر لیا جب تفتیش کے دوران لڑکی کے دبئی پہنچنے کی اطلاعات سامنے آئیں۔ پولیس کے مطابق مغویہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مدعی مقدمہ نے پولیس کو بتایا کہ...
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے کمی کے بعد 263 روپے 45 پیسے سے کم ہو کر 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے کمی کے بعد 265 روپے 65 پیسے سے کم ہو کر 257 روپے 08 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 28 پیسے کمی کے بعد 263 روپے 45 پیسے سے کم ہو کر 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔
جسٹس کنہا نے اپنی حتمی سفارشات میں حکومت پر زور دیا ہے کہ عوامی مفاد، شفافیت اور اصلاحات کی فوری ضرورت کے پیش نظر رپورٹ کو جلد از جلد عوامی سطح پر جاری کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ کووِڈ-19 وباء کے دوران سابق بی جے پی حکومت کے تحت طبی انتظامات، ادویات اور طبی آلات کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کی جانچ کے لئے قائم واحد رکنی کمیشن کے سربراہ، سابق جج جسٹس جان مائیکل کنہا نے بدھ کو اپنی حتمی رپورٹ کرناٹک حکومت کے حوالے کر دی۔ جسٹس کنہا نے دو جلدوں پر مشتمل رپورٹ وزیرِ اعلیٰ سدارامیا اور ریاست کی چیف سکریٹری شالنی راج نیش کو پیش کی، اگرچہ رپورٹ کی تفصیلات تاحال عوام کے سامنے نہیں لائی...
قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہو گیا ہے، اوگرا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ خیال رہے جنوری کیلئے گھریلو سلنڈرکی قیمت 2592 روپے 19 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نئے سال کے آغاز پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 219 روپے 67 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ دسمبر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سال 2024–25 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ملک میں ٹیلی کام صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ براڈبینڈ کنکشنز 15 کروڑ سے تجاوز کر گئے ہیں جبکہ ٹیلی کام کوریج 92 فیصد سے زائد اور براڈبینڈ پینیٹریشن 60 فیصد سے بڑھ چکی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق ٹیلی کام شعبے کی مجموعی آمدن ایک کھرب روپے سے تجاوز کر گئی ہے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 12 فیصد سالانہ اضافہ ظاہر کرتی ہے۔ قومی خزانے میں ٹیلی کام سیکٹر کی شراکت 402 ارب روپے تک پہنچ گئی، جبکہ 2024 میں یہ شراکت 336 ارب...
اوگرا کا عوام کو نئے سال کا تحفہ، ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)نئے سال کے آغاز پرآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 219 روپے 67 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ دسمبر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 209 روپے مقرر تھی۔قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہو گیا ہے، اوگرا کے مطابق...
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید بوجھ کے ساتھ ہوا ہے، حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔ اس اضافے کے بعد 11.8 کلو گرام پر مشتمل گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2592 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں انتظامی کمزوریوں کی نشاندہی کردی۔ آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ انتظامی خامیوں کی وجہ سے گزشتہ سال ٹیکس ہدف پورا نہیں ہوسکا، ایف بی آر کو بجٹ میں طے ہدف کے مقابلے 1.2 کھرب روپے کم ٹیکس ملا،آئی ایم ایف آئی ایم ایف کے مطابق سیلز ٹیکس اور درآمدی ٹیکس میں سب سے زیادہ شارٹ فال رہا، آئی ایم ایف کے طے کردہ ریویو ہدف سے بھی 524 ارب روپے جمع ہوئے، 850 ارب روپے کی کمی، کم مہنگائی اور کم معاشی ترقی کی وجہ سے ہوئی۔ باقی 380 ارب روپے کی کمی انتظامی مسائل اور کمزور نفاذ کے...
فائل فوٹو پاور ڈویژن نے سال 2025ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گہا کہ آئی پی پیز سے کامیاب مذاکرات سے صارفین، قومی خزانے پر 3400 ارب روپے کا بوجھ ختم کیا گیا۔گھریلو صارفین کیلئے بجلی 8.35 روپے، صنعتی صارفین کیلئے 16.68روپے فی یونٹ سستی ہوچکی۔رپورٹ کے مطابق ناکارہ پاور پلانٹس کی بندش سے بجلِی صارفین سے7 ارب روپے کا بوجھ اتارا گیا، صنعتی اور زرعی صارفین کےلیے 22.98 روپے کا پیکج متعارف کروایا گیا۔ساڑھے 9 ہزار میگا واٹ کے بجلی منصوبے ختم کرکے عوام کو 1 روپے فی یونٹ ریلیف دیا گیا، بغیر قرض لیے گردشی قرضے میں 780 روپے کی کمی لائی گئی۔پاور ڈویژن کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بجلی بلوں سے پی ٹی وی...