2026-06-02@21:02:56 GMT
تلاش کی گنتی: 4818

«روپے کا»:

(نئی خبر)
    ایف آئی اے کی کارروائی، سی پیک پروجیکٹس کے بہانے شہری سے کروڑوں کی جائیداد ہتھیانے والے ملزمان پکڑے گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد :وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل نے وفاقی دارالحکومت میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے عالمی شہرت یافتہ چینی کمپنی چائنہ تھری گورجز کارپوریشن (CTG) کے نام پر کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والے منظم گروہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ملزمان نے سی پیک منصوبوں کے نام پر شہری سے 57 کروڑ روپے سے زائد کا فراڈ کیا، 10 کروڑ روپے مالیت کی زمین، گھر، پلازہ اور دیگر قیمتی اثاثے ہتھیا لیے۔ ایف آئی آر نمبر 1/26 کے مطابق، ایف آئی اے انکوائری نمبر...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں یکساں ٹیرف نافذ کرنے کے لیے بجلی کے نئے نرخوں کا اعلان جلد متوقع ہے، اس حوالے سے  ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کا ایک جیسا ریٹ نافذ کرنے کی تیاری کے سلسلے میں نیپرا میں وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی سربراہی میں ہوئی۔ یاد رہے کہ  وفاقی حکومت نے نئے کنزیومر اینڈ ٹیرف کی درخواست دائر کرنے کے ساتھ ساتھ بجلی کے موجودہ ٹیرف نوٹیفکیشن میں ترمیم کی تجویز بھی پیش کررکھی ہے۔ اس کے علاوہ وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بھی یکساں ٹیرف...
    حکومت نے بجلی کے صارفین کو ریلیف دیتے ہوئے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت نے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں رد و بدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری پاور ڈویژن نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں سماعت کے دوران بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سبسڈی کو ایڈجسٹ کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ٹیرف میں اضافے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ پاور ڈویژن حکام کے مطابق جولائی سے اب تک انرجی مکس میں نمایاں تبدیلی آئی ہے، جس کے اثرات بجلی کی مجموعی لاگت پر پڑے ہیں۔ حکام کا کہنا تھا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صارفین پر اضافی بوجھ نہیں ڈالا جائے...
    نشاط گروپ کی ذیلی کمپنی نکسن آٹو نے سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی گاڑی جائیکو جے5 ایس ایچ ایس ایچ ای وی کی ابتدائی قیمتوں اور مکمل تکنیکی خصوصیات کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ گاڑی اپنے کامیاب پیشرو جایکو جے7 کے بعد سب کمپیکٹ ہائبرڈ ایس یو وی سیکشن میں متعارف ہو رہی ہے اور مقامی طور پر اسمبل شدہ یونٹ کے ساتھ صارفین کو مناسب قیمت پر پرمیئم ٹیکنالوجی فراہم کرے گی۔ یہ بھی پڑھیے: کیا اب بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنی گاڑیاں پاکستان لا سکیں گے؟ شعبے کے تجزیہ کاروں کو حیران کرتے ہوئے، جے5  کی قیمتیں کافی پرکشش رکھی گئی ہیں۔ کمپنی کے مطابق جائیکو جے5 کمفرٹ کی قیمت 6,699,000 روپے اور پریمیئم ویرینٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ملک بھر میں تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 24 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 258.94 کلوگرام منشیات برآمد کیں اور 5 ملزمان کو گرفتار کیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں مجموعی طور پر 9 مقامات پر کی گئیں، جن میں تعلیمی اداروں کے اطراف بھی شامل تھے۔ ساہو چوک ملتان کے قریب ایک ملزم کے بیگ سے 2 کلوگرام آئس برآمد ہوئی، جس نے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا۔ اسی طرح گلبرگ لاہور میں کوریئر آفس سے سعودی عرب بھیجے جانے والے پارسل سے 2.5 کلوگرام آئس اور علامہ اقبال ایئرپورٹ کے کارگو شیڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی معیشت اس وقت جن پیچیدہ اور گمبھیر مسائل سے دوچار ہے، ان میں سرکاری ملکیتی ادارے ایک خاموش مگر مسلسل بڑھتا ہوا خطرہ بن چکے ہیں۔ خبر کے مطابق مالی سال 2024-25 کے اعداد و شمار نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر ان اداروں کی ساخت، انتظام اور احتساب کے نظام میں فوری اور بنیادی اصلاحات نہ کی گئیں تو قومی خزانہ ایک ایسی دلدل میں دھنستا چلا جائے گا جس سے نکلنا مزید مشکل ہو جائے گا۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق مالی سال 25-2024 کے دوران خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کو 123 ارب روپے کا خالص نقصان ہوا، جبکہ گزشتہ مالی سال میں یہی خسارہ 30.6 ارب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (صباح نیوز) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام پر 22 کھرب روپے سالانہ کی ’’گھوسٹ بجلی‘‘ کا ناقابلِ برداشت بوجھ لادا جا رہا ہے۔ یہ وہ بجلی ہے جو نہ پیدا ہوتی ہے، نہ استعمال ہوتی ہے مگر اس کے بل عوام کو بھرنے پڑتے ہیں۔ یہ سب کچھ نام نہاد کیپیسٹی چارجز کے نام پر کیا جا رہا ہے۔ دنیا میں پاکستان واحد ملک ہے جہاں گھوسٹ اسکولوں، گھوسٹ اسپتالوں اور گھوسٹ سرکاری ملازمین کے ساتھ اب گھوسٹ بجلی بھی نمودار ہو چکی ہے۔ اس مسلسل لوٹ مار کی پشت پناہی ریگولیٹر نیپرا خود کر رہا ہے۔ نیپرا عوام کی محافظ نہیں رہی، بلکہ آئی پی پیز کے...
    عالمی مالیاتی فنڈ (IMF) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی نجکاری کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے ملک میں کاروباری شعبے میں سرکاری مداخلت کو کم کرنے کی کوشش اور اقتصادی اصلاحات میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ آئی ایم ایف کے پاکستان میں نمائندے نے عرب نیوز کو بتایا کہ قومی ایئر لائن کی نجی ملکیت میں منتقلی 7 بلین ڈالرز کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (EFF) کے تحت کیے گئے اہم وعدے کی تکمیل ہے۔ مزید پڑھیں: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پی آئی اے کے 650 ارب روپے کے قرض کو ’بلیک ہول‘ قرار دیدیا انہوں نے کہا کہ یہ اقدام حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور نجی سرمایہ کاری کو فروغ...
    کراچی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں اور نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق دو سال سے زیرالتوا سروے رپورٹ دو دن میں طلب کرلی گئی۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کراچی سے جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹریٹ کا سولرنیٹ میٹرنگ پالیسی اور نیپرا کے دیگر امور سے متعلق اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرپرسن سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی اور کمیٹی کے دیگر اراکین بھی شریک تھے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیپرا حکام...
    اسلام آباد: خیبر پختونخوا حکومت نے خبردار کیا ہے کہ نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) اور دیگر وعدوں کے تحت وفاق کی جانب سے فنڈز کے اجرا میں مسلسل کمی نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے شدہ 157 ارب روپے کے کیش سرپلس کے ہدف کو پورا کرنے کے لیے سنگین خطرہ پیدا کر دیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے ایف بی آر کی جانب سے سال کے پہلے چھ ماہ کا ہدف پورا کرنے میں ناکامی کے باعث صوبے کو این ایف سی کے تحت تخمینہ شدہ حصے سے 76 ارب روپے کم ملنے پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو متنبہ کیا ہے۔ اربوں روپے کے ناجائز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-01-1کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیرفعال بجلی کے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں اور نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق 2سال سے زیرالتوا سروے رپورٹ 2دن میں طلب کرلی گئی۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کراچی سے جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا سولرنیٹ میٹرنگ پالیسی اور نیپرا کے دیگر امور سے متعلق اجلاس سندھ سیکرٹریٹ میں ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرپرسن سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی اور کمیٹی کے دیگر اراکین بھی شریک تھے۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیپرا حکام کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا...
    ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ملزم انصار خالد نے شہری کو لائبیریا ملازمت ویزہ کا جھانسہ دے کر 8 لاکھ روپے بٹورے، ملزم محمد ارشد نے شہری کو بحرین ملازمت ویزہ کا جھانسہ دے کر 6 لاکھ روپے ہتھیائے، ملزم رانا محمد عمران نے شہری کو ملایشیا ملازمت کا جھانسہ دے کر 5 لاکھ 55 ہزار روپے بٹورے جبکہ ملزم محمد یوسف نے شہری کو سعودی عرب ملازمت ویزہ کا جھانسہ دے کر 3 لاکھ روپے ہتھیائے۔ اسلام ٹائمز۔ ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل ملتان، ڈی جی خان اور بہاولپور کی بڑی کاروائیاں جاری، مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیے، گرفتار ملزمان میں انصار خالد، محمد ارشد، رانا محمد عمران اور محمد...
    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکٹریٹ کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عوام سے 14 ہزار میگاواٹ غیر فعال بجلی کے لیے 2.2 کھرب روپے وصول کیے گئے ہیں، جبکہ کراچی میں لوڈشیڈنگ سے متعلق نیپرا کی دو سال پرانی زیر التوا سروے رپورٹ دو دن میں طلب کر لی گئی ہے۔ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کراچی کے مطابق اجلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرپرسن سینیٹر رانا محمود الحسن نے کی۔ اجلاس میں سولر نیٹ میٹرنگ پالیسی اور نیپرا کے دیگر امور زیر بحث آئے اور کمیٹی کے دیگر ارکان بھی شریک تھے۔ یہ بھی پڑھیں: پیٹرولیم لیوی بڑھنے سے عوام پر کتنا بوجھ پڑےگا، اور ماضی میں اس کی شرح کیا تھی؟...
    خیبر پختونخوا نے ایک بار پھر وفاق سے فنڈز کی ادائیگی کا مطالبہ  کردیا۔مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے صوبے کے مالی بحران پر وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے مالی سال 26-2025 کے پہلے 6 ماہ میں کم فنڈز جاری کیے، ضم اضلاع کیلئے مختص 292 ارب روپے میں سے صرف 56 ارب روپے جاری کیے گئے۔ خیبر پختونخوا میں جاری وفاقی ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف شرکاء نے کہا کہ خیبرپخونخوا حکومت ناکام ہوچکی ہے، گورننس نام کی کوئی چیز نہیں، صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر اور عوامی فلاح کے لیےکوئی واضح پالیسی موجود نہیں۔ خط میں کہا گیا کہ جاری فنڈز سالانہ بجٹ کا...
    خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت سے ایک بار پھر فنڈز کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔ صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم نے مالی بحران کے پیش نظر وفاق کو خط لکھا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2025-26 کے پہلے چھ ماہ کے دوران وفاق کی جانب سے صوبے کو کم فنڈز جاری کیے گئے ہیں۔ ضم اضلاع کے لیے مختص 292 ارب روپے میں سے صرف 56 ارب روپے وصول ہوئے، جو سالانہ بجٹ کا محض 19 فیصد بنتے ہیں۔ خط میں کہا گیا کہ فنڈز کی کمی کے باعث کے پی حکومت نے اپنے وسائل سے 16.4 ارب روپے جاری کیے، لیکن اس کے باوجود 157 ارب روپے کے سرپلس بجٹ پر منفی...
    مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 700 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 72 ہزار 262 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی اور پاکستانی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو دوسرے دن بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان غالب ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 37 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 509 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 700 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 72 ہزار...
    کاروباری ہفتے کے آخری دن ملک میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 73 ہزار 262 روپے ہو گئی ہے۔ یہ اعداد و شمار آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے جاری کیے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ 3 ہزار 172 روپے بڑھنے کے بعد 10 گرام سونا 4 لاکھ 5 ہزار 745 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں بھی سونے کا رجحان اوپر رہا اور قیمت 37 ڈالر اضافے کے ساتھ 4 ہزار 509 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔
     قیصر کھوکھر:  پنجاب زکوٰۃ کونسل نے رواں مالی سال کے لیے زکوٰۃ کا بجٹ منظور کر لیا ہے۔ منظور شدہ بجٹ کا حجم 8 ارب روپے رکھا گیا ہے، جس کے تحت مستحق افراد کو ماہانہ 2 ہزار روپے گزارا الاؤنس فراہم کیا جائے گا۔  اس کے علاوہ مستحق خاندانوں کی بچیوں کے لیے 50 ہزار روپے جہیز فنڈ بھی دیا جائے گا۔ محکمہ زکوٰۃ نے حق دار افراد کی فہرستوں کو اپ ڈیٹ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، جسے حتمی شکل دینے کے بعد صوبے بھر میں زکوٰۃ کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟  حکام کا  کہنا تھا کہ اس اقدام کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان میں کینسر کے مریضوں کے لیے ایک اہم اور امید افزا پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں حکومت نے ایک نجی دواساز کمپنی کے ساتھ مل کر مہنگی کینسر ادویات مفت فراہم کرنے کا معاہدہ طے کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارتِ قومی صحت اور ملٹی نیشنل دواساز کمپنی روش (Roche) کے درمیان ہونے والا یہ معاہدہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت طے پایا ہے، جس کے ذریعے پہلے مرحلے میں سیکڑوں کینسر مریضوں کو براہِ راست فائدہ پہنچے گا۔اس معاہدے کے تحت ابتدائی مرحلے میں تقریباً 741 کینسر مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔ ہر مریض کو اوسطاً ایک کروڑ روپے مالیت کی ادویات دی جائیں گی، جن میں سے...
    بھارت کے ضلع بہار میں ایک سائبر فراڈ گروہ گرفتار کیا گیا ہے جو مردوں کو جھوٹے وعدوں کے ذریعے متاثر کر رہا تھا کہ وہ بچے نہ پیدا کرنے والی عورتوں کو حاملہ کریں اور 10 لاکھ روپے کمائیں۔ مزید پڑھیں: بھارت، چلتی وین میں اجتماعی زیادتی، ملزمان گرفتار، متاثرہ خاتون شدید صدمے سے دوچار گروہ نے فیس بک اور واٹس ایپ پر جعلی اشتہارات شائع کیے، جنہیں ‘All India Pregnant Job’ اور ‘Playboy Service’ جیسے ناموں سے پیش کیا گیا۔ مردوں کو مفت جنسی تعلقات اور مالی انعام کے جھانسے میں لا کر ابتدائی چارجز جمع کرائے جاتے تھے، جس کے بعد انہیں معلوم ہوتا کہ یہ سب ایک سائبر اسکیم تھی۔ نواڑا سائبر پولیس نے اس سلسلے...
    لاہور؍ اسلام آباد (کامرس رپورٹر+ نمائندہ خصوصی+ اے پی پی+ نوائے وقت رپورٹ) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب کا شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس 5 روپے سے کم کر کے دیگر صوبوں کے برابر کئے جانے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا  کہ حکومت پنجاب کی جانب سے شوگر کین ڈویلپمنٹ سیس 1964 سے لاگو ہے اور یہ ٹیکس ہر کرشنگ سیزن میں گنے پر عائد ہوتا ہے۔ تاہم یہ چینی کی پیداواری لاگت میں شامل ہوتا ہے۔ ٹیکس (سیس) حکومت ہر سال شوگر ملوں اور کسانوں سے مساوی طورپر وصول کرتی ہے۔ یہ ٹیکس گنے کی کھیتوں سے ملوں تک کی سڑکوں کی تعمیر و مرمت، پلوں کی تعمیر اور گنے کی فصل پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)پاک افغان تجارتی گزرگاہیں کھولنے کے حوالے سے غور شروع کردیا گیا۔پاکستان اورافغانستان کے درمیان تجارت کیلئے طورخم میں ہونے والے مشترکہ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں تبادلہ خیال پرایف پی سی سی آئی کے سابق صدر اورپاکستان بزنس فورم بلوچستان چیپٹر کے صدر انجینئرداروخان اچکزئی نیخیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ جوائنٹ کمیٹی کے اجلاس سے دونوں ممالک کی بزنس کمیونٹی بہت پرامید ہے اورہم امید رکھتے ہیں کہ پاکستان اور افغانستان کی سیاسی قیادت دونوں ممالک کی بزنس کمیونٹی کے مطالبات کو مان کر پاک افغان تجارت کو رواں رکھنے میں مدد کریں گے۔انجینئرداروخان اچکزئی نے کہا کہ اس وقت پاک افغان بارڈر پر تجارتی سامان پھنسا ہوا ہے جس کی وجہ سے اربوں روپے کا...
    خیبر: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے میدان ملک دین خیل سے نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی رجسٹریشن کا عمل گزشتہ تین روز سے جاری ہے جبکہ شیڈول کے مطابق 10 جنوری سے باقاعدہ طور پر نقل مکانی کا عمل شروع کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے پائیندی چینہ میں متاثرین کے لیے خصوصی رجسٹریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے، جہاں اب تک 2500 سے زائد خاندانوں کو رجسٹر کیا جا چکا ہے۔ ان میں سے 176 خاندانوں کو نادرا اور دیگر متعلقہ محکموں سے کلیئرنس کے بعد ابتدائی طور پر ڈھائی لاکھ روپے فی خاندان مالی امداد فراہم کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے...
    وادی تیراہ میں آپریشن کی تیاری، علاقہ مکینوں کی نقل مکانی کل سے شروع ہوگی WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز تیرہ(آئی پی ایس )صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے وادی تیراہ کے علاقہ میدان ملک دین خیل سے نقل مکانی کرنے والوں کیلئے رجسٹریشن کا عمل گزشتہ 3 روز سے جاری ہے اور شیڈول کے تحت 10 جنوری سے باقاعدہ طور پر نقل مکانی کا عمل شروع کیا جائے گا۔ضلعی انتظامیہ ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے پائیندی چینہ میں متاثرین کیلئے خصوصی رجسٹریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے جہاں گزشتہ 3 روز سے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ اب تک مجموعی طور پر 2500 سے زائد خاندانوں کو رجسٹر کیا گیا جن میں 176 خاندانوں...
    اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 5 پیسے کی کمی سے 281 روپے 5 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب 20 کروڑ ڈالر کے ساتھ 45 ماہ کی بلند سطح پر آنے، سرکاری ذخائر 16 ارب 6 کروڑ ڈالر پر پہنچنے، دسمبر میں 12.6 فیصد کے اضافے سے 3 ارب 60 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر کی آمد جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو 76ویں روز بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ کاروبار کے دوران ایک موقع پر ڈالر کی قدر...
    ویب ڈیسک : گرڈ اسٹاف کو ماہانہ 7 ہزار روپے ڈینجر الاؤنس دینے کی منظوری دے دی، جس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔ پیسکو بورڈ نے گرڈ اسٹیشن پر کام کرنے والے عملے کیلئے ماہانہ 7 ہزار روپے ڈینجر الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ الاؤنس ایس ایس او، فٹر، ٹیسٹ انسپکٹر اور ہیلپرز کے اہل ہوگا۔  اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈینجر الاؤنس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اور یہ باقاعدہ بورڈ اجلاس میں منظور کیا گیا ہے۔   لاہور میں 20 سال بعد بسنت، شہر کو تین زونز میں تقسیم کر کے سکیورٹی انتظامات  سخت اس اقدام کا مقصد وہ عملہ جو...
    اسلام آباد: یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیپرا نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف سے متعلق اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے، جسے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہوگا۔ نیپرا کے مطابق جنوری 2026ء  سے فی یونٹ بجلی کے اوسط نرخ 33 روپے 38 پیسے مقرر کیے گئے ہیں جب کہ اس وقت ملک میں نافذالعمل فی یونٹ بجلی کے اوسط بنیادی نرخ 31 روپے 59 پیسے ہیں۔ نیپرا کا متعین کردہ نیا ٹیرف موجودہ ٹیرف سے ایک روپے...
    وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی بولی جیتنے والی کمپنیوں او زی ڈویلپرز (سیالکوٹ) اور ایف کے ایس (حیدرآباد) کے نمائندوں سے ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور بورڈ کی انتظامیہ کو شفاف بولی کے انعقاد پر سراہتے ہوئے کہا کہ بولی کی براہِ راست نشریات نے اس عمل کی شفافیت اور ساکھ کو واضح کیا۔ یہ بھی پڑھیے: پی ایس ایل فرنچائز کی سالانہ فیسیں کتنی ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت سے نچلی سطح پر کرکٹ کو فروغ ملے گا، نئے ٹیلنٹ...
    پنجاب حکومت کی جانب سے شوگر سیس نافذ کرنے کے بعد صوبے میں چینی کی قیمت بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے 40 کلو چینی پر 5 روپے شوگر سیس نافذ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈھائی روپے سیس شوگر مل اور ڈھائی روپے کسان ادا کریں گے، یکم جنوری سے شوگر سیس کے نفاذ سے اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ ہے، اکبری منڈی میں چینی کا 50 کلو کا تھیلا 7 ہزار 500 روپے کا ہوگیا، چینی کے تھیلے کا ایکس مل ریٹ 6 ہزار750 ہے۔ ذرائع کے مطابق چینی کا ایکس مل ریٹ 135روپے فی کلو ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 160روپے ہے،...
    کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا، جس سے ڈالر کی قدر ایک موقع پر 21 پیسے کی کمی سے 279 روپے 85 پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی کی جانب سے پاکستانی بینکوں کی کارکردگی بہترین قرار دیئے جانے، ریکوڈک پراجیکٹ کے ذریعے سالانہ بنیادوں اوسطاً 3 ارب ڈالر کی آمدنی کے تخمینے، سعودی عرب، لیبیا کے ساتھ بالترتیب دو ارب اور 4 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے کی اطلاعات کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو 76ویں دن بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ انٹربینک مارکیٹ...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی نیلامی ہوئی عوام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ پی ایس ایل کی دو ٹیموں کی نیلامی کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ ترقی کررہی ہے یہ کامیابی صرف پی سی بی کی نہیں بلکہ ہر پاکستانی کی ہے آج کی نیلامی معمولی نہیں تھی یہ پاکستان میں سرمایہ کاری پر اعتماد ہے، یہ کوئی معمولی رقم نہیں ہے یہ عوام کا کرکٹ سے لگاؤ اور محبت کی عکاس ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ آکشن میں موجود افراد کو یقین دلاتا ہوں ابھی بہت مواقع ہیں، ملک کا جو نقشہ...
    وفاقی حکومت نے ملک بھر کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے زیادہ سے زیادہ ٹیرف 47.69 روپے فی یونٹ برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ نیپرا کے مطابق ایک سے 100یونٹ تک پروٹیکٹڈ کا ٹیرف 10.54روپے پر برقرار رکھنے کی تجویز ہے جبکہ 101 سے 200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف13.01روپےبرقراررکھنے کی تجویز ہے۔ نیپرا کے مطابق ایک سے 100یونٹ تک نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کا ٹیرف 22.44 روپے برقرار رکھنے کی تجویز ہے، اسی طرح ماہانہ101 سے 200 یونٹ تک کا ٹیرف28.91 روپے فی یونٹ برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔ نیپرا کے مطابق ماہانہ201 سے 300 یونٹ کا ٹیرف 33.10 روپے پر برقرار رکھنے...
     سٹی 42:اسمارٹ میٹر منصوبے میں مبینہ ساڑھے 6 ارب روپے کرپشن اسکینڈل پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا، لیسکو، گیپکو، میپکو، فیسکو نے ریکارڈ پیش کردیا۔ نیتن یاہو کی کرپشن کا کیس سننے والا جج ٹریفک حادثہ میں ہلاک ایف آئی اے تحقیقات میں 3 لاکھ اسمارٹ میٹرز کا ٹھیکہ مبینہ طور پر غیرقانونی طور پر دینے کا انکشاف سامنے آیا، ذرائع نے بتایا کہ لیسکو، گیپکو، میپکو اور فیسکو نے ایف آئی اے کو ریکارڈ پیش کردیا، ایف آئی اے نے گیپکو، میپکو، فیسکو کو ریکارڈ فراہم کرنے کے احکامات جاری کررکھے تھے۔ بلوچستان تعلیمی بورڈ میں ایچ ایس ایس سی 2024 کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کا انکشاف ذرائع نے بتایا کہ ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے امام صاحب پراجیکٹ کے اعزازیہ کارڈ کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ برسوں میں مذہب کے نام پر تشدد، املاک کی تباہی اور پولیس و رینجرز کے جوانوں کی شہادت جیسے واقعات افسوسناک ہیں اور ریاست اپنے شہداء کے خون کا حساب لے گی، کسی فتنے کو پنپنے نہیں دیا جائے گا۔مریم نواز نے آئمہ کرام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ معاشرے کے ستون اور دین کے علمبردار ہیں، جن کی عزت اور معاشی آسودگی ریاست کی ذمہ داری ہے۔ وزیراعلیٰ نے اعزازیہ کارڈ کے اجرا پر صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق، ہوم سیکریٹری احمد جاوید قاضی اور پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے...
    بجلی مزید مہنگی،نیپرا کا یکم جنوری سے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف سے متعلق اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے، جسے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہوگا۔ نیپرا کے مطابق جنوری 2026 سے فی یونٹ بجلی کے اوسط نرخ 33 روپے 38 پیسے مقرر کیے گئے ہیں جب کہ اس وقت ملک میں نافذالعمل فی یونٹ بجلی کے اوسط بنیادی نرخ 31...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)جنوری 2026 سے بجلی کا اوسط قومی بنیادی ٹیرف 33 روپے 38 پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے، اعلامیہ۔ تاجکستان میں بجلی چوروں کو دس سال قید کی سزا ہوگی۔ یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نیپرا نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف سے متعلق اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے، جسے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہوگا۔نیپرا کے مطابق جنوری 2026ء سے فی یونٹ بجلی کے اوسط نرخ 33 روپے 38 پیسے مقرر کیے گئے ہیں جب کہ اس وقت ملک میں نافذالعمل فی یونٹ بجلی...
    نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی منظوری دیدی اور فیصلہ حکومت کو بھجوادیا، بجلی کی قیمت میں62 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی گئی۔اعلامیے کے مطابق صارفین کے نرخوں کی سالانہ نظرِثانی یکم جنوری سے موثر ہونی ہے، جنوری 2025 سے دسمبر2025 تک صارفین کے نرخوں پر نظر ثانی کی، ٹیرف حکومت کو یکساں نرخ کی درخواست دائرکرنے کیلئے ارسال کردیئے گئے۔سال 2026 کیلئے قومی اوسط نرخِ بجلی 33 روپے 38پیسے فی یونٹ مقررکیا گیا، جو پہلے سیمقررہ 34 روپے فی یونٹ کے مقابلے میں 62 پیسے فی یونٹ کم ہے۔ 2026 کیلئے بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی مجموعی مالی ضرورت کا تخمینہ 3379 ارب روپے لگایا گیا۔دوسری جانب نومبر کے ایف سی اے کی مد میں...
    سٹی42: محکمہ لیبر کی جانب سے مارکیٹوں میں دیہاڑی اور تنخواہ پر کام کرنے والے ملازمین کے حقوق کی حفاظت میں عدم دلچسپی کے باعث لاکھوں مزدور معاشی مشکلات کا شکار ہیں۔ تاجربرادری کی اکثریت ملازمین کو سرکاری طور پر مقرر کردہ بیسک تنخواہ بھی نہیں دیتی، جس کے باعث غریب طبقہ شدید مالی دباؤ میں ہے۔ ماہانہ آمدنی نہ ہونے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث مزدور روزمرہ ضروریات بھی پورا نہیں کر پا رہے۔ کوئٹہ کے نجی ہسپتال میں مبینہ طور پر بچہ تبدیل  گھی کی قیمت 590 سے 600 روپے فی کلو، سرف 600 روپے، چائے پتی (800 گرام) 1780 روپے، گڑ 320 روپے فی کلو اور چاول 350 سے 560 روپے فی کلو میں...
    لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ائمہ مساجد معاشرے کے ستون اور دینی و اخلاقی رہنمائی کا سب سے مضبوط ذریعہ ہیں، تاہم بدقسمتی سے انہیں وہ معاشی مقام اور احترام نہیں دیا گیا جس کے وہ مستحق ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ پنجاب بھر کے تقریباً 70 ہزار ائمہ مساجد کو ماہانہ 25 ہزار روپے اعزازیہ دیا جائے گا، جو فروری 2026 سے باقاعدہ طور پر بینک آف پنجاب کے ذریعے منتقل کیا جائے گا۔ لاہور میں ائمہ و علمائے کرام میں اعزازیہ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ ان ائمہ کا نہیں بلکہ ان کے لیے خدمت کرنے کا انہیں اعزاز حاصل ہے۔ انہوں...
    راولپنڈی میں میونسپل کارپوریشن نے اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) سے 65 سال سے بغیر کرایہ استعمال ہونے والی کمرشل پراپرٹیز کے بقایا جات کی وصولی کے لیے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن نے آئیسکو کو 15 دن کے اندر ایک ارب روپے بقایا جات ادا کرنے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے مطابق آئیسکو کے راولپنڈی میں دفاتر، افسران کے فلیٹس، کمپلینٹ دفاتر اور ایک پٹرول پمپ سمیت مجموعی طور پر 11 میونسپل کمرشل پراپرٹیز یکم جنوری 1961 سے 30 نومبر 2025 تک بغیر کسی رینٹ ایگریمنٹ کے استعمال میں رہیں۔ ان پراپرٹیز کا کرایہ کبھی ادا نہیں کیا گیا۔ مزید پڑھیں سالانہ کروڑوں روپے کمانے والے بیوٹی کلینکس کی بڑی...
    کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے بتایا ہے کہ 2025 کے دوران جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پرروزانہ اوسطاً 6982 مسافروں کی آمد ریکارڈ کی گئی، اینٹی منی لانڈرنگ قوانین کے تحت 561.1 ملین روپےمالیت کے اثاثے اور جائیدادیں منجمد کی گئیں۔ ایف آئی اے کراچی زون کی جاری 2025 کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس مجموعی طور پر 1807 ویریفیکیشنزرجسٹر ہوئیں، جن میں سے 1518 کونمٹا دیا گیا، 1992 انکوائریز درج کی گئیں جبکہ 2144 انکوائریز ڈسپوز کی گئیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کراچی زون میں 621 مقدمات درج ہوئے اور 624 مقدمات کے فائنل چالان عدالتوں میں جمع کرائے گئے اور مختلف کارروائیوں کے دوران 8 اشتہاری ملزمان کو گرفتار...
     کراچی (سٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو دنیا کے بہترین شہروں میں شامل کرنے کے لیے 84 ارب روپے سے زائد کا پیکیج دینا چاہتا ہوں۔فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے وفد نے ڈی جی میجر جنرل عبدالسمیع کی سربراہی میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات کی، جس میں وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، میئر کراچی مرتضی وہاب، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، کمشنر کراچی حسن نقوی اور سیکریٹری خزانہ فیاض جتوئی شریک ہوئے۔ملاقات کے دوران وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ہم کراچی کی ترقی کا جامع منصوبہ نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں کراچی کے لیے 84 ارب 79 کروڑ 60 لاکھ روپے...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے لاہور، ساہیوال، بہاولنگر موٹروے کے 465 ارب روپے مالیت کے صوبائی نوعیت کے منصوبے کو اصولی طور پر منظوری کے لیے سفارش کر دی، جو قومی مالیاتی معاہدے، وزیراعظم آفس کی ہدایات اور مالی وسائل کے فقدان کے باوجود دی گئی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق اس منصوبے کی لاگت دو سال پرانے تخمینے کے مقابلے میں 201 ارب روپے یا 76 فیصد زیادہ ہوچکی ہے،جبکہ یہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے اہم ایم ایل ون ریلوے منصوبے کی افادیت اور اپ گریڈیشن کو بھی خطرے میں ڈال سکتاہے۔ سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے منصوبے کو ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل کی حتمی منظوری کے لیے سفارش کی۔ پنجاب میں واقع موٹروے...
      لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، صوبائی حکومت نے چینی پر شوگر سیس نافذ کر دیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے 40 کلو چینی پر 5 روپے شوگر سیس عائد کیا گیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق شوگر سیس پنجاب فنانس ایکٹ 1964 کے تحت نافذ کیا گیا ہے۔ اس ٹیکس میں ڈھائی روپے شوگر ملز جبکہ ڈھائی روپے کسان ادا کریں گے۔ حکومت کا مؤقف ہے کہ شوگر سیس سے حاصل ہونے والی رقم شوگر ملز سے منسلک سڑکوں کی تعمیر اور بہتری پر خرچ کی جائے گی۔ دوسری جانب شہریوں نے شوگر سیس کے نفاذ پر تشویش کا اظہار...
    وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیٹرول ڈیزل کی اسمگلنگ کا سالانہ تخمینہ 300 ارب روپےکا ہے، ہم نے گیس گردشی قرض کا فلو زیرو کر دیا ہے، نائب وزیراعظم کی سربراہی میں گیس گردشی قرض کے خاتمے کیلئے کمیٹی بن چکی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ ایران پاکستان گیس پائپ لائن معاملہ ثالثی عدالت میں ہے، مقامی ایندھن وسائل کا فروغ ترجیح ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اوگرا نے گیس قیمت برھانے کی تجویز دی تھی، وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمت نہیں بڑھائی، جو کمپنی ناقص معیار کا تیل بیچے گی اس کیلئے جرمانہ بڑھانے کی ہدایت کی ہے، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجنز کو ڈیجیلائز یشن...
    فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کراچی زون کی سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ کراچی سے جاری رپورٹ کے مطابق 2025 میں ایک ہزار 992 نئی انکوائریاں رجسٹر کی گئیں، 2 ہزار 144 پرانی انکوائریاں نمٹائی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق مختلف نوعیت کے 621 نئے مقدمات درج کیے گئے، 624 مقدمات کے حتمی چالان جمع کروائے گئے، 8 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا گیا، 115 کیس میں ملزمان کو سزائیں دلوائی گئیں۔ ملزمان پر 16 کروڑ 95 لاکھ 57 ہزار سے زائد جرمانہ عائد ہوا۔ ایف آئی اے رپورٹ کے مطابق 5 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی جعلی ادویات ضبط کی گئیں، جبکہ 7 کروڑ 90 لاکھ سے زائد کا اسمگل شدہ سامان ضبط کیا گیا۔حوالہ ہنڈی...
    ایف ڈبلیو او کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پارکس، سڑکوں اور فلائی اوورز میں بہتری کے کام جاری ہیں، کراچی کے 9 اہم منصوبوں، اہم سڑکوں کی تعمیر اور 7 سڑکوں کی بیوٹیفیکیشن کے منصوبے ہیں، ڈیزائن اور یوٹیلٹیز کی منتقلی فروری میں مکمل ہونی چاہئیں، مارچ 2026ء سے ترقیاتی کام شروع کر دیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے منصوبوں کیلئے 84 ارب 79 کروڑ 60 لاکھ روپے کا پیکج دینا چاہتا ہوں، شہر کی ترقی دنیا کے بہترین شہروں سے کم نہیں ہونی چاہیئے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد...
    شوگر سیس نافذ کرنے کے بعد پنجاب میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے 40 کلو چینی پر 5 روپے شوگر سیس عائد کیا گیا ہے. جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق شوگر سیس پنجاب فنانس ایکٹ 1964 کے تحت نافذ کیا گیا ہے۔ اس ٹیکس میں ڈھائی روپے شوگر ملز جبکہ ڈھائی روپے کسان ادا کریں گے۔حکومت کا مؤقف ہے کہ شوگر سیس سے حاصل ہونے والی رقم شوگر ملز سے منسلک سڑکوں کی تعمیر اور بہتری پر خرچ کی جائے گی۔
    چار کروڑ روپے مالیت کے مکان کی جعلی این ڈی سی پر ٹرانسفر کا انکشاف، سی ڈی اے افسر کے خلاف مقدمہ درج، مکمل تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد میں چار کروڑ روپے مالیت کے مکان کی جعلی این ڈی سی کے ذریعے ٹرانسفر کرنے کا سنگین معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ اس سلسلے میں سی ڈی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر لینڈ بحالیات انوار الحق کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمے کے مطابق مدعی ملک محمد کاشف نے سیکٹر آئی ٹین فور میں واقع چار کروڑ روپے مالیت کا مکان خریدا اور سی ڈی اے کی ون ونڈو سہولت کے...
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو دنیا کے بہترین شہروں میں شامل کرنے کے لیے 84 ارب روپے سے زائد کا پیکیج دینا چاہتا ہوں۔ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے وفد نے ڈی جی میجر جنرل عبدالسمیع کی سربراہی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے  ملاقات کی، جس میں وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، کمشنر کراچی حسن نقوی اور سیکریٹری خزانہ فیاض جتوئی شریک ہوئے۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم کراچی کی ترقی کا جامع منصوبہ نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں کراچی کے لیے 84 ارب 79 کروڑ...
    سٹی42: محکمہ خزانہ نے پنجاب کے 3 اہم محکموں کو تنخواہوں اور آپریشنل اخراجات کے لیے بجٹ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پنجاب پولیس کو تنخواہوں اور آپریشنل اخراجات کے لیے 44 ارب روپے فراہم کیے گئے ہیں۔محکمہ زراعت کو صرف تنخواہوں کی مد میں 5 ارب 90 کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں۔محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کو تنخواہوں اور آپریشنل اخراجات کے لیے 6 ارب 50 کروڑ روپے فراہم کیے گئے ہیں۔محکمہ خزانہ کی جانب سے بجٹ جاری کر کے آن لائن کر دیا گیا  ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی
    ویب ڈیسک:  اُڑان پاکستان نے نوجوانوں کو قومی ترقی اور پبلک پالیسی کے شعبے میں عملی تجربہ فراہم کرنے کے لیے اپنے فلیگ شپ ینگ ڈیولپمنٹ فیلوشپ (YDF) پروگرام کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت منتخب امیدواروں کو ایک سال تک ماہانہ 90 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ یہ ایک سالہ فل ٹائم پروگرام حکومت پاکستان کی وزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات کے تحت پلاننگ کمیشن کی جانب سے متعارف کرایا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ترقیاتی منصوبہ بندی، پبلک پالیسی، جدت اور اصلاحاتی سرگرمیوں میں نوجوان پروفیشنلز کو منظم اور عملی تجربہ فراہم کر کے مستقبل کی بااثر قیادت تیار کرنا ہے۔ ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی پروگرام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آ باد(نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، عوام شدید مشکلات کا شکار، ضلعی انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں آٹے کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے نے عوام کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ شہر کی ہول سیل مارکیٹ میں 38 کلو آٹے کا تھیلا جو چند روز قبل 3800 روپے میں فروخت ہو رہا تھا، اب اچانک 4500 روپے تک پہنچ گیا ہے، جس سے غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہیں دوسری جانب ریٹیل مارکیٹ میں بھی آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں، جہاں آٹا فی کلو 130 روپے سے بڑھ کر 140 روپے میں...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر پاکستان ریلوے کی 78 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام شعبوں میں بیک وقت ترقی کا عمل جاری ہے۔ پاکستان ریلوے کی مکمل ڈیجیٹائزیشن، آؤٹ سورسنگ، نئے ٹریکس کی تعمیر اور مسافر سہولیات کی بہتری پر عملی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بنک نے کراچی سے روہڑی کے درمیان 480 کلومیٹر نئے ریلوے ٹریک کی تعمیر کے لیے 2 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ جس سے سفر کے دورانیے میں کم از کم 5 گھنٹے کی کمی آئے گی۔ کراچی–روہڑی منصوبے کی گراؤنڈ بریکنگ جولائی 2026ء میں متوقع ہے جبکہ اس منصوبے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستانی لاجسٹکس کمپنی سیکیور لاجسٹکس – ٹریکس گروپ لمیٹڈ نے منگل کو اعلان کیا کہ اس نے فینووا ٹیکنالوجیز سے فن ٹیک سافٹ ویئر پلیٹ فارم کی انٹیلیکچوئل پراپرٹی (آئی پی) حاصل کرنے کے لیے معاہدہ کر لیا ہے، جس کے ذریعے کمپنی کو 500 ملین روپے تک کے ڈیجیٹل قرضہ جات کی سہولت فراہم کرنے کا راستہ کھل گیا ہے۔ایس ایل جی ایل نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو دیے گئے نوٹس میں بتایا کہ یہ پیشرفت اس وقت ممکن ہوئی جب کمپنی نے اپنی ذیلی کمپنی لاجی سروس (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی (ایس ٹی زیڈ اے) لائسنس میں فن ٹیک کیٹیگری شامل کی، جو این بی ایف سی لائسنس کے اجرا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سی پیک منصوبےکوبدنام کرنے والی جعلی کمپنی کے خلاف ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کر لیں، دس کروڑ روپے سے زائد کے مالی نقصان کا معاملہ سامنے آیا۔ایف آئی اے نے سی پیک منصوبے کے نام پر اراضی اور لاکھوں روپے ہتھیانے والے گینگ کے دو کارندوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ملزمان نے خود کو کمپنی کا نمائندہ ظاہر کیا اور شکایت کنندہ سے پچاس لاکھ روپے نقد کے علاوہ دو کروڑ روپے مالیت کا کمرشل پلازہ ہتھیا لیا۔اسی طرح ملزمان نے ساڑھے چار کروڑ کا مکان اور سیکٹر جی ففٹین میں پانچ کنال اراضی بھی ہتھیا لی، جس سے شکایت کنندہ کو مجموعی طور پر دس کروڑ روپے سے زائد کا بھاری...
    کنزیومر پروٹیکشن عدالت جنوبی نے لائف ٹائم وارنٹی ریفریجریٹر چند ماہ میں خراب ہونے پر دائر درخواست پر کمپنی کو 2 لاکھ روپے شہری کو بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا۔  کنزیومر پروٹیکشن عدالت جنوبی نے لائف ٹائم وارنٹی ریفریجریٹر چند ماہ میں خراب ہونے پر دائر درخواست پر پرائیویٹ کمپنی کیخلاف فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے کمپنی کو 2 لاکھ روپے شہری کو بطور ہرجانہ دینے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے کمپنی کو قانونی چارہ جوئی کی مد میں 50 ہزار روپے ادا کرنے کا بھی حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے خراب ریفریجریٹر کی جگہ نیا ریفریجریٹر دینے کا بھی حکم دے دیا۔ درخواستگزار عارف نے دائر درخواست میں کہا تھا کہ چند ماہ قبل کلفٹن کے علاقے...
      کراچی (نیوزڈیسک)ہم اُمید کرتے ہیں کہ برسوں بعد کی جانے والی ہماری پہلی بڑی نجکاری پی آئی اے کی بحالی میں مددگار ثابت ہوگی۔ تاہم اس عمل میں سنگین خامیاں رہیں، جن سے آئندہ بچنا ضروری ہے۔ پی آئی اے کے ماضی کے بھاری نقصانات نے ایئرلائن کی اصلاح کو ناگزیر بنا دیا تھا، لیکن اس کے باوجود 2024 میں اس نے 26 ارب روپے کا منافع ظاہر کیا (جبکہ 2023 میں اسے 100 ارب روپے کا نقصان ہوا تھا) جو بنیادی طور پر اس کے کھاتوں سے قرضوں کے بڑے حصے کے خاتمے اور ایک مرتبہ دی جانے والی ٹیکس چھوٹ کا نتیجہ تھا۔ اس لیے ہمارے پاس ایک مضبوط اور شفاف عمل اپنانے کا وقت موجود تھا۔...
    2026 بالی ووڈ کے شائقین کےلیے ایک بڑا سال ثابت ہونے جارہا ہے۔ جہاں 2025 میں فلم ’دھورندھر‘ نے باکس آفس پر دھوم مچائی، وہیں رواں برس کئی بھاری بجٹ کی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں جو فلمی دنیا میں تہلکہ مچانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اس سال چھ فلمیں ایسی ریلیز ہوں گی جن پر مجموعی طور پر تقریباً دو ہزار 80 کروڑ بھارتی روپے کا بجٹ خرچ کیا گیا ہے۔ فہرست میں پہلے نمبر پر ’رامائن‘ ہے، جس میں رنبیر کپور ہندو مذہب کے بھگوان رام کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس فلم کی ہدایت کاری نتیش تیواری کر رہے ہیں، جو اس سے قبل سپرہٹ فلم ’دنگل‘ کی کامیابی کے لیے...
    پنجاب کے آلو کے کسان اور آزاد تحقیق کار حکومت سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ سبسڈی کے ذریعے برآمدات کو فروغ دے کیونکہ بڑے پیمانے پر پیداوار کی زائد مقدار گھٹتی ہوئی ملکی طلب اور محدود برآمدی مواقع سے ٹکرا رہی ہے۔ حالیہ مہینوں میں افغانستان کی سرحد بند ہونے کی وجہ سے پاکستان میں آلو کی قیمتیں شدید گر گئی ہیں۔ ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن، قصور اور ملحقہ اضلاع کے کسان اور تحقیق کار خوفزدہ ہیں کہ مارکیٹ پہلے ہی تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے، اور کچھ مقامات پر نئی فصل کی مکمل آمد سے پہلے ہی مارکیٹ ٹوٹ چکی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آلو اور ٹماٹر یک جان دو قالب، یہ رشتہ کتنے ہزار برس پہلے بنا...
    انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں آج 74ویں روز بھی روپے کی قدر میں اضافہ جبکہ ڈالر کی قیمت مزید کم ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی درخواست پر متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3ارب ڈالر مالیت ممکنہ رول اوور ہونے، پاکستانی اسٹارٹ اپس کی 36.6 ملین ڈالر کی آمدن حاصل ہونے اور اصلاحات کی بدولت معیشت درست سمت پر گامزن ہونے سے ذرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو 74روز بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ متعدد ممالک کے ساتھ دفاع، تجارت، توانائی و سرمایہ کاری کے شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعاون اور کامیاب شراکت داری سمیت ذرمبادلہ کے تسلسل سے بڑھتے ہوئے سرکاری ذخائر جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر تنزلی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ پیٹرولیم کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے گیس سیکٹر سے متعلق اہم بریفنگ دی۔وزیرِ پیٹرولیم نے بتایا کہ گیس کے گردشی قرض کا فلو اس وقت صفر ہے جبکہ مجموعی گیس گردشی قرض تقریباً 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ چکا ہے، جس میں سے 1700 ارب روپے صرف سود کی مد میں شامل ہیں۔ علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر ایل این جی کارگو کی قیمت 30 ڈالر تک چلی گئی تھی تاہم قطر نے معاہدے کے تحت پاکستان کو ایل این جی کی فراہمی جاری رکھی، جس پر پاکستان قطر کے ساتھ تعلقات کو...
    2026 بالی ووڈ کے شائقین کےلیے ایک بڑا سال ثابت ہونے جارہا ہے۔ جہاں 2025 میں فلم ’دھورندھر‘ نے باکس آفس پر دھوم مچائی، وہیں رواں برس کئی بھاری بجٹ کی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں جو فلمی دنیا میں تہلکہ مچانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اس سال چھ فلمیں ایسی ریلیز ہوں گی جن پر مجموعی طور پر تقریباً دو ہزار 80 کروڑ بھارتی روپے کا بجٹ خرچ کیا گیا ہے۔ فہرست میں پہلے نمبر پر ’رامائن‘ ہے، جس میں رنبیر کپور ہندو مذہب کے بھگوان رام کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس فلم کی ہدایت کاری نتیش تیواری کر رہے ہیں، جو اس سے قبل سپرہٹ فلم ’دنگل‘ کی کامیابی کے لیے مشہور...
    فی تولہ سونے کی قیمت میں آج پھر ہزاروں روپے کا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس) پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق 3200 روپے اضافے سے فی تولہ سونا 4 لاکھ 67 ہزار 962 روپے ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ دس گرام سونے کا بھاؤ 2743 روپے اضافے سے 401201 روپے ہوگیا۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 32 ڈالر اضافے سے 4456 ڈالر فی اونس ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاکستان۔امریکہ پارلیمانی تعلقات میں نیا ادارہ...
    ویب ڈیسک: پاکستان کاؤنسل آف ٹیکسٹ بک پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرز (پیکٹا) نے ملک بھر میں ٹیکسٹ بک پبلشرز سے بقایاجات وصول کرنے کے لیے تقریباً 2 ارب روپے کی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق زرق پبلیشر کی جانب 2 کروڑ 35 لاکھ روپے، اسوہ پرائیوٹ پبلیشرز کی جانب 2 کروڑ 55 لاکھ، عروج پبلیکیشن کے 2 کروڑ 39 لاکھ، سنومین پبلیشرز کی جانب 4 کروڑ، رحیم بک پبلیشر کے 3.5 کروڑ اور پیراماونٹ بک کے 10 کروڑ روپے کے بقایاجات ہیں۔ اس کے علاوہ آفاق ایسوسی ایشن کی جانب 4 کروڑ، بابر بک ڈپو کی جانب 2 کروڑ 97 لاکھ، بک برڈ پریس کی جانب 2 کروڑ 65 لاکھ اور بک برو پبلیشر کی جانب...
    ٹوکیو کے مشہور ٹویوسو فش مارکیٹ میں 535 پاؤنڈ وزن کے بلیو فِن ٹونا نے دنیا کی توجہ حاصل کی اور نئے سال کی پہلی نیلامی میں ¥510 ملین (قریباً 28–29 کروڑ روپے) میں فروخت ہو گیا، جو اسے اب تک کی سب سے مہنگی فروخت ہونے والی ٹونا مچھلی بناتا ہے۔ اس مہنگی ٹونا کو کِیوشی کیمورا کے مالک کِیومورا کارپ نے خریدا، جو جاپان کی مشہور سوشی زانمایی چین کے مالک ہیں۔ کیمورا نے 2019 میں اپنے سابقہ ریکارڈ کو بھی توڑ دیا تھا، جب انہوں نے ایک ٹونا کے لیے قریباً 18–19 کروڑ روپے ادا کیے تھے۔ مزید پڑھیں: جادو ٹونا کرنے کے شبہے میں قتل عمر رسیدہ شخص کا ڈھانچہ برآمد، ملزمان گرفتار نیلامی صبح سویرے شروع...
    ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے صوبے بھر کے لیے ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق طلبہ، خصوصی افراد اور 60 سال سے زائد عمر کے مسافروں کے لیے 50 فیصد کرایہ رعایت برقرار رکھی گئی ہے۔ پشاور سے کوہاٹ فلائنگ کوچ اور منی بس کا کرایہ 177 روپے جبکہ پشاور سے بنوں کا کرایہ 530 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ پشاور سے ڈی آئی خان کا کرایہ 870 روپے اور پشاور سے ہری پور کا کرایہ 424 روپے ہوگا۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں اسی طرح پشاور سے ایبٹ آباد فلائنگ کوچ اور منی بس کا کرایہ 530...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) ملک بھر میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 36 منصوبوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا‘ دستاویز کے مطابق مجموعی واجبات میں مالی گارنٹیز کا حصہ 104 ارب روپے ہے، ملک بھر میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 36 منصوبوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا، وفاقی حکومت کے پی پی پی منصوبوں سے 90.6 ارب روپے کا مالی دباؤ ہے۔ سندھ میں سب سے زیادہ مالی خطرہ، مجموعی رقم 335.6 ارب روپے ہے، پنجاب کے پی پی پی منصوبوں سے 26.5 ارب روپے کی ذمہ داریاں شامل ہے، یہ اعداد و شمار دسمبر 2025 تک کے عارضی تخمینوں پر مبنی ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق پی پی پی معاہدوں کے مالی خطرات بجٹ میں فوراً...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرامان پراچہ نے سولر نیٹ میٹرنگ کی قیمت کم کرنے کے حکومتی فیصلے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سولر نیٹ میٹرنگ کی قیمت 29روپے سے کم کرکے 11روپے کرنے کے فیصلے سے ایک طرف ملک میں ہونے والی نئی سرمایہ کاری بری طرح سے متاثر ہوگی بلکہ کاروباری طبقہ مایوس ہوگا اور ان کی اربوں روپے کی سرمایہ کاری ضائع ہوسکتی ہے جبکہ لوگ ہائیبرڈ پرچلے جائیں گے اور جوبجلی استعمال ہورہی ہے اس سے بھی انہیں ہاتھ دھونا پڑیں گے۔امان پراچہ نے کہا کہ سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دے کر نیپرا نے یہ دعویٰ کیاہے کہ اسٹیک ہولڈرز سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) پی ایم ای ایکس میں گزشتہ روزمیٹلز، انرجی، کاٹس اور انڈائسز کا مجموعی تجارتی حجم 46.416 ارب روپے رہا جبکہ 73,256 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی۔سب سے زیادہ سرگرمی سونے میں (19.309 ارب روپے) ریکارڈ کی گئی، اس کے بعد چاندی (14.751 ارب روپے)، پلاٹینم (3.104 ارب روپے)، کاٹس (4.533 ارب روپے)، این ایس ڈی کیو 100 (2.645 ارب روپے)، خام تیل (726.708 ملین روپے)،ڈاؤ جونز (379.289 ملین روپے)، ایس اینڈ پی 500 (299.782 ملین روپے)، جاپان ایکویٹی 225 (200.632 ملین روپے)، تانبا (163.304 ملین روپے)، قدرتی گیس (152.194 ملین روپے)، پیلاڈیم (95.143 ملین روپے)، ایلومینیم (20.166 ملین روپے) اوربرینٹ (13.264 ملین روپے) شامل رہے۔ کامرس رپورٹر سیف اللہ
    شہر کے مختلف علاقوں میں گودام اور کارخانے میں پراسرار آتشزدگی کے واقعات پیش آئے، جن کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آتشزدگی کا پہلا واقعہ لطیف آباد یونٹ نمبر 8، خواجہ کالونی میں واقع کنفیکشنری کے کارخانے میں پیش آیا، جہاں آگ لگنے سے تقریباً 15 لاکھ روپے مالیت کی مشینری اور کنفیکشنری کا سامان جل گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جس وقت آگ لگی اس وقت کارخانہ بند پڑا تھا۔ دوسرا واقعہ آفندی ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا، جہاں کپڑوں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی کے باعث ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ مزید پڑھیں حیدرآباد: آتشبازی کے کارخانے میں خوفناک دھماکا، 7 افراد جاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-3 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایت پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کے مالی خطرات جانچنے کا نیا مانیٹرنگ فریم ورک متعارف کرا دیا ہے‘ دستاویز کے مطابق پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنے والے منصوبوں کے ہنگامی واجبات کا حجم 472 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ مالی خطرہ، واجبات کی مجموعی رقم 335 ارب روپے سے زیادہ ہے‘ وزارت خزانہ کے مطابق اب وفاق اور تمام صوبے ہر 6 ماہ بعد پی پی پی منصوبوں کی رپورٹ دیں گے، پی پی پی منصوبوں میں 368 ارب روپے کے ہنگامی نوعیت کے واجبات شامل ہیں۔ ترقیاتی منصوبوں کی لاگت میں اضافے کی مد میں 150 ارب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب حکومت کے آسان کاروبار اسکیم میں کروڑوں روپے فراڈ کا انکشاف سامنے آیا ہے، بینکنگ سسٹم میں خامی کے ذریعے فراڈ کیا گیا۔این سی سی آئی اے نے پنجاب حکومت کے آسان کاروبار اسکیم میں بڑے فراڈ کے حوالے سے بتایا کہ پنجاب بینک کے سسٹم میں خامی کا فائدہ اٹھاکر کروڑوں کا فراڈ کیا گیا، اب تک 70 سے زائد ملزمان گرفتار کیے جاچکے ہیں۔ نیشنل سائبرکرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے پنجاب بینک کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا، این سی سی آئی اے میں 24 مرد و خواتین کےخلاف مقدمہ درج کیا گیا۔فراڈ میں ملوث اور مستفید افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف اضلاع سے ہے، پکڑے گئے ملزمان کی نشاندہی پر مزید گرفتاریوں...
    تصویر سوشل میڈیا۔ خیبر پختونخوا میں ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا گیا۔ پشاور میں محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق طلبہ اور خصوصی افراد کے لیے 50 فیصد رعایت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق 60 سال سے زیادہ عمر کے مسافروں کے لیے کرایوں میں پچاس فیصد رعایت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پشاور سے کوہاٹ کا کرایہ فلائنگ کوچ اور منی بس میں 177 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ پشاور سے بنوں کا کرایہ فلائنگ کوچ اور منی بس میں 530 روپے ہوگا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق پشاور سے ڈی آئی خان کا کرایہ فلائنگ کوچ اور منی بس میں 870 روپے مقرر ہے۔ پشاور...
    پنجاب حکومت کی آسان کاروبار اسکیم میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: این سی سی آئی اے کی کارروائی، سائبر فراڈ میں ملوث عالمی گروپ کے 34 ارکان گرفتار فراڈ کے اس معاملے میں پنجاب بینک کے سسٹم میں موجود خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف افراد نے کروڑوں روپے کی رقم ہتھیائی۔ این سی سی آئی اے (نیشنل کرائمز اینڈ کورٹ انویسٹی گیشن ایجنسی) نے پنجاب بینک کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے حکام اب تک 71 افراد کو حراست میں لے چکے ہیں، جن میں مرد و خواتین شامل ہیں۔ ابتدائی طور پر این سی سی آئی اے میں 24 افراد کے خلاف مقدمہ...
    کوئٹہ میں کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی متعدد کارروائیوں کے دوران 18 کروڑ 32 لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے پیر کو جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائیاں کوئٹہ اور ضلع قلات کے علاقے منگچر میں انٹیلی جنس بیورو اور فرنٹیئر کور کے تعاون سے کی گئیں۔ بیان کے مطابق ضبط کیے گئے سامان میں غیر ملکی چھالیہ، سگریٹ، ٹائر، کپڑا اور کمپیوٹر سرورز شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائی، 55 کروڑ 24 لاکھ روپے کی 188 کلو چرس پکڑلی برآمد کیے گئے اسمگل شدہ سامان کی مجموعی عبوری مالیت 18 کروڑ 32 لاکھ 30...
    ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، فی تولہ 9 ہزار 200 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 9 ہزار 200 روپے کے بڑے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 64 ہزار 762 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 888 روپے اضافے سے 3 لاکھ 98 ہزار 458 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 92 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 424 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے اٹھارہ کروڑ  روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان  ضبط کرلیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق یہ کارروائیاں کوئٹہ اور منگوچر، ضلع قلات میں انٹیلیجنس بیورواور فرنٹیئر کور کے تعاون سے انجام دی گئیں۔ ضبط کیے گئے سامان میں غیر ملکی چھالیہ، سگریٹ، ٹائر، کپڑا اور کمپیوٹر سرورز شامل ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے بروقت تعاون نے ان کارروائیوں کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔ ایف بی آر اسمگلنگ کے خلاف سخت انفورسمنٹ  اقدامات جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ ایف بی آر کا کہنا تھا کہ قانون کی مکمل پاسداری اور قومی اقتصادی مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔
    فیصل آباد ٹریفک پولیس نے لگژری گاڑی کا نمبر پلیٹ نہ ہونے اور کالے شیشوں پر چالان کر دیا۔ ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق کینال روڈ پر ٹریفک وارڈن نے ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی پر 5 ہزار روپے کا چالان کیا۔ گاڑی چند روز قبل ہی در آمد کی گئی تھی اور فیصل آباد میں شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق گاڑی کی قیمت تقریباً 67 کروڑ روپے ہے ۔
    اسکرین گریب فیصل آباد ٹریفک پولیس نے لگژری گاڑی کا نمبر پلیٹ نہ ہونے اور کالے شیشوں پر چالان کر دیا۔ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق کینال روڈ پر ٹریفک وارڈن نے ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی پر 5 ہزار روپے کا چالان کیا۔ گاڑی چند روز قبل ہی در آمد کی گئی تھی اور فیصل آباد میں شہریوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق گاڑی کی قیمت تقریباً 67 کروڑ روپے ہے ۔
    کسٹمز انفورسمنٹ ڈی آئی خان نے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان  ضبط کر لیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق دو ٹرکوں اور ایک  کار میں اسمگل شدہ ٹائرز، ادویات اور مختلف برانڈز کی سگریٹیں لدی ہوئی تھیں۔ غیر قانونی سامان کے ساتھ ساتھ استعمال ہونے والی گاڑیاں بھی ضبط کر لی گئیں۔ ایک  اور کارروائی میں مسافر بسوں سے اسمگل شدہ  سگریٹ پیپر، سگریٹیں، ٹیفلون راڈز اور دیگر متفرق سامان برآمد کیا گیا ۔ ایف بی آر مؤثر  انفورسمنٹ کے ذریعے  اسمگلنگ کی روک تھام، قانونی تجارت کے تحفظ اور قومی معیشت کے استحکام کے لئے پر عزم ہے۔