لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئین، کوکین، غیر ملکی شراب اور اسلحہ برآمد
اشاعت کی تاریخ: 1st, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ (ایس آئی یو/سی آئی اے) اور ٹاسک فورس نے منشیات اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف مشترکہ اور اہم کارروائی کرتے ہوئے شہر کے پوش علاقے بوٹ بیسن سے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کارروائی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئین، کوکین، چرس، غیر ملکی شراب اور مہلک اسلحہ برآمد کیا گیا۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کراچی: احسن آباد میں نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش برآمد
فائل فوٹوکراچی کے علاقے احسن آباد میں نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ سے لڑکی کی لاش ملی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی موت بظاہر طبعی لگتی ہے، مزید تحقیقات کر رہے ہیں، :لڑکی کی رات گئے طبعیت خراب ہوئی تھی، انسٹیٹیوٹ میں اسپتال بھی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی نجی نرسنگ انسٹیٹیوٹ کے ہاسٹل میں رہائش پذیر تھی۔