2026-07-24@16:06:31 GMT
تلاش کی گنتی: 10972

«پان کی»:

(نئی خبر)
    منگل کو بنگلہ دیش ایئر فورس (BAF) اور چین الیکٹرانکس ٹیکنالوجی گروپ کارپوریشن (CETC) انٹرنیشنل کے درمیان حکومت سے حکومت (G2G) کی سطح پر ایک معاہدہ طے پایا، جس کے تحت بنگلہ دیش میں بغیر پائلٹ طیاروں (UAVs) کی پیداوار اور اسمبلی کے لیے پلانٹ قائم کیا جائے گا اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کا جامع انتظام ہوگا۔ مزید پڑھیں: تائیوان کے لیے امریکا اپنے فوجی قربان نہیں کرے گا، چینی ماہر معاہدے پر دستخط ڈھاکہ کینٹمنٹ میں ایئر فورس ہیڈکوارٹرز میں ہوئے، جہاں ایئر چیف مارشل حسن محمود خان، چیف آف ایئر اسٹاف، مہمانِ خصوصی تھے۔ اس منصوبے کے تحت BAF ابتدائی طور پر درمیانی ارتفاع اور کم مدت پرواز (MALE) UAVs اور عمودی اڑان اور لینڈنگ (VTOL) UAVs کی پیداوار و...
    میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا کی تحقیقاتی رپورٹ کل پرسوں تک سامنے آجائے گی۔واٹر کارپوریشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سانحہ گل پلازا کا ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، واقعہ کی ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی ہے۔  کل پرسوں تک تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ جائے گی۔میئر کراچی نے مزید کہا کہ سانحہ گل پلازا کے متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ سانحہ سے سبق حاصل کرتے ہوئے مستقبل کے لیے اقدامات کریں گے، کچھ فیصلے واٹر کارپوریشن نے، ہماری انتظامیہ نے کیے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ آج صبح میں نے حب ریزروائر کا وزٹ کیا میرے ساتھ صحافی دوست تھے، 40...
    سندھ کابینہ نے لا کالجز کے بورڈ آف گورنرز میں 7 غیر سرکاری اراکین کی تقرری کی منظوری دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی پاکستان کے فلاحی شعبے کا قائد ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب یہ بات سندھ حکومت کے ترجمان نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو آگاہ کرتے ہوئے بتائی۔ ترجمان کے مطابق لیاری ایکسپریس وے سے متاثرہ افراد کے معاملے پر بھی تفصیلی غور کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک 53 متاثرین عدالت سے رجوع کرچکے ہیں اور انہوں نے مجموعی طور پر 315 ملین روپے معاوضے کا مطالبہ کیا ہے۔ سندھ کابینہ نے واضح کیا کہ لیاری ایکسپریس وے وفاقی حکومت کا منصوبہ تھا تاہم اگر دعویدار عدالت میں درست ثابت ہوتے ہیں تو سندھ...
     وفاقی حکومت نے سمندر پار پاکستانیوں کی زمینوں پر قبضے کی رپورٹ کے بعد 7 دن میں فیصلے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کے جائیدادوں کے حقوق کا مکمل تحفظ کیا جائے گا اور کسی کو بھی ان کے اثاثوں پر قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کو اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات پر 7 دن کے اندر فیصلے کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد میں سمندر پار پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کیا جاتا ہے اور ہم انہیں محفوظ سرمایہ کاری کا ماحول فراہم کریں گے۔ ان کے اثاثوں کے 100 فیصد...
    عالمی بینک نے کہا ہےکہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک کیا جارہا ہے۔ عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع پر رپورٹ جاری کی جس میں عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس نظام میں بہتری اور ٹیکس بیس بڑھانے پر زور دیا جب کہ ریونیو بڑھانے کیلئے آلودگی کی حوصلہ شکنی کی بھی تجویز دے دی۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں زیرِ زمین پانی تیزی سے کم ہو رہا ہے، پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ پانی کی قلت والے ممالک میں شامل ہے، ناقص آبپاشی نظام اور غیر مؤثر زرعی طریقوں سے پانی ضائع ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق...
    ترجمان قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے یا حج پر جانے سے متعلق شائع ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ترجمان نے کہا کہ قومی اسمبلی کے ارکان کو حج یا عمرے کی کوئی سہولت حاصل نہیں اور نہ ہی یہ سہولت دی جا سکتی ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی نے ایک وضاحتی بیان میں کہا کہ قومی اسمبلی میں نومبر 2016 میں منظور ہونے والی قرارداد کے تحت ہر سال قومی اسمبلی کے ممبران کا ایک وفد ذاتی خرچ پر 12 ربیع الاول کو روزہ رسول ﷺپر حاضری دیتا ہے۔ قرار داد کی روشنی میں وفد کے تمام ممبران اپنے اخراجات خود برداشت کرتے ہیں، ایس او پیز کے تحت وزارت مذہبی...
    فائل فوٹو ترجمان قومی اسمبلی نے سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے یا حج پر جانے کی خبروں پر وضاحت دے دی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سرکاری خرچ پر ایم این ایز کو حج یا عمرے کی کوئی سہولت حاصل نہیں اور نہ ہی سرکاری خرچ پر ایم این ایز کو حج یا عمرے کی سہولت دی جاسکتی ہے۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق نومبر 2016 کو منظور قرارداد کے تحت ہر سال ایک وفد 12ربیع الاول کو روزہ رسول ﷺ پر حاضری دیتا ہے، قرارداد کی روشنی میں وفد کے تمام ممبران اپنے اخراجات خود برداشت کرتے ہیں۔ روضہ رسولؐ پر حاضری کیلئے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، قائمہ کمیٹی کی ہدایتاسلام آباد قومی اسمبلی کی...
    ویب ڈیسک: بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جب کہ پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر مکمل پابندی ہوگی،کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی ہو گی۔ 30 روزکے لیے مذہبی و سیاسی نقش ونگار والی پتنگوں کی تیاری،خرید و فروخت اوراستعمال پر پابندی ہوگی،بسنت کے دوران بغیر تصویر یک رنگی یا کثیر رنگی پتنگ استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔ انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس مرحلہ پاکستان کا آج نیوزی لینڈ سے ٹاکرا خلافِ قانون پتنگوں کی تیاری،نقل وحمل،ذخیرہ، فروخت اور استعمال قابلِ تعزیر جرم قراردیاگیا،اشتعال انگیز عناصرکی جانب سے بسنت کےدوران مذہبی یا سیاسی علامات استعمال...
    —فائل فوٹو امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ہر سانحے کے بعد پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی نورا کشتی شروع ہو جاتی ہے۔کراچی میں ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گل پلازا سانحے کے بعد کراچی میں ملک سے مایوسی کی کیفیت پیدا کی جا رہی ہے۔حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ گل پلازا میں آگ بجھانے کا کوئی انتظام نہیں تھا، سندھ حکومت کا یہ حال ہے کہ بارش ہو جائے تو پانی کی نکاس نہیں کر سکتے، آگ لگ جائے تو بجھا نہیں سکتے۔انہوں نے کہا کہ نہ صوبائی، نہ وفاقی کنٹرول، کراچی کے مسئلے کا حل کراچی سٹی گورنمنٹ ہے، لوگ جسے منتخب کریں، اسے...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک)سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد کے عمرے یا حج پر جانے سے متعلق شائع ہونے والی خبروں پر ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت آگئی، ان کاکہناتھاکہ سرکاری خرچ پر کسی بھی ایسے دورے کی تجویز کسی رکن کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے لیکن کسی ایسی تجویز کی منظوری نہیں دی گئی۔ قومی اسمبلی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری خرچ پر قومی اسمبلی کے ممبران کو حج یا عمرے کی کوئی سہولت حاصل نہیں اور نہ ہی یہ سہولت دی جا سکتی ہے, قومی اسمبلی میں نومبر 2016 میں منظور ہونے والی  قرارداد کے تحت ہر سال قومی اسمبلی کے ممبران کا ایک وفد ذاتی خرچ پر 12 ربیع الاول کو روزہ رسول پر حاضری...
    سٹی42: بسنت کے جشن کے موقع پر اندرون لاہور کے متعدد رہائشیوں کے لیے خوشیاں ماند پڑ گئی ہیں کیونکہ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے شہر کے پرانے علاقوں میں 346 عمارتوں کی چھتیں خطرناک قرار دے کر بسنت منانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔  بسنت کے دوران اندرون لاہور میں درجنوں خستہ و مخدوش عمارتوں کی چھتوں کو خطرناک قرار دے دیا گیا ہے۔ والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے شہر کے مختلف تاریخی علاقوں بشمول اکبری منڈی، دہلی گیٹ، بھاٹی گیٹ، کشمیری گیٹ اور موچی گیٹ کے علاقوں میں 346 عمارتوں کی چھتوں کی نشان دہی کی ہے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس مرحلہ پاکستان کا آج نیوزی لینڈ سے ٹاکرا اتحادی...
    قومی اسمبلی کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ سرکاری خرچ پر قومی اسمبلی کے ممبران کو حج یا عمرے کی کوئی سہولت حاصل نہیں ہے اور نہ ہی ایسی سہولت دی جا سکتی ہے۔ ترجمان کے مطابق، قومی اسمبلی میں نومبر 2016 میں منظور ہونے والی قرارداد کے تحت ہر سال قومی اسمبلی کے ممبران کا ایک وفد ذاتی خرچ پر 21 ربیع الاول کو روزہ رسول پر حاضری دیتا ہے۔ اس قرارداد کے مطابق وفد کے تمام ممبران اپنے اخراجات خود برداشت کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: محمود اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تقرری، پرویز الٰہی بھی بول پڑے ترجمان نے مزید بتایا کہ ایس او پیز کے تحت وزارت مذہبی امور صرف انتظامی امور میں سہولت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں بسنت کے موقع پر امنِ عامہ اور مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے کیلئے پنجاب حکومت نے دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بسنت کے دوران کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی کو روکنے کیلئے یہ اقدامات کیے گئے ہیں تاکہ امن و امان کی صورتحال متاثر نہ ہو۔نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات، کسی بھی مذہبی یا سیاسی شخصیت کی تصویر، ملکی یا سیاسی جماعتوں کے جھنڈوں کے نقش و نگار لگانے پر مکمل پابندی ہوگی۔ اس کے علاوہ 30 روز کیلئے مذہبی یا سیاسی علامات والی پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت اور استعمال بھی ممنوع...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوور سیز پاکستانیوں کسی قبضے کی اطلاع پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد 7 دن میں فیصلہ کرنے کے پابند ہیں۔ اوور سیز پاکستانیوں کے لیے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری میں سرمایہ کاری خوش آئند ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ اوور سیز پاکستانیوں کے احساس کی 100 فیصد حفاظت یقینی بنائی جائے گی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی سخت ناقد اور کانگریس کی مسلم رکن الہان عمر کے خلاف امریکی محکمۂ انصاف کو تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق صدر ٹرمپ کی ہدایت پر محکمۂ انصاف نے ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی کانگریس وومن الہان عمر کے مالی معاملات اور اثاثوں کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تحقیقاتی ادارے الہان عمر کے مالی ذرائع پر نظر رکھے ہوئے ہیں، جو بقول ان کے صومالیہ سے خالی ہاتھ امریکا آئیں اور اب مبینہ طور پر 44 ملین ڈالر سے زائد کی مالیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ تمام حقائق سامنے آ جائیں گے۔صدر...
    لاہور میں بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد کر دی گئیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق بسنت کے دوران مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کے لیے پابندیاں عائد کی گئی ہیں، پتنگوں پر مقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی عائد ہے۔کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی لگائی گئی ہے، 30 روز کے لیے مذہبی و سیاسی نقش و نگار والی پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت اور استعمال پر پابندی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بغیر تصویر یک رنگی یا کثیر رنگی گُڈّا اور پتنگ استعمال کرنے کی اجازت ہوگی، خلاف قانون پتنگوں کی تیاری، نقل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکینِ اسمبلی اور سینئر رہنماؤں کی سکیورٹی اچانک واپس لے لیے جانے سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، سینئر رہنما فاروق ستار، مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کی سکیورٹی واپس بلائی گئی ہے، جس پر پارٹی قیادت نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی سکیورٹی بھی واپس لے لی گئی ہے۔ سکیورٹی ہٹائے جانے کے فیصلے سے متعلق ایم کیو ایم رہنماؤں کو کسی قسم کی باضابطہ وجہ سے آگاہ نہیں کیا گیا، جس کے باعث پارٹی میں بے چینی پائی جا رہی ہے۔ایم کیو...
    چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے سینٹرل ملٹری کمیشن، کے نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا اور ایک اور سینیئر فوجی افسر جنرل لیو ژین لی کو برطرف کردیا ہے۔ چین کے محکمہ دفاع نے ملک کے اعلیٰ فوجی جنرل ژانگ یو شیا کے خلاف ‘شدید ضابطہ شکنی اور قانون کی خلاف ورزی’ کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ وزارت دفاع نے جنرل ژانگ کے خلاف مزید تفصیلات جاری نہیں کیں، تاہم چین میں اس طرح کے الزامات عموماً بدعنوانی کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: بھارتی فوج میں بڑھتی بےچینی، بھارتی آرمی چیف کا ملکی دفاعی صنعت پر عدم اعتماد کا اظہار اعلان میں بتایا گیا کہ ایک اور سینیئر فوجی...
    شگفتہ جمانی کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ یہ وفد پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسول ﷺ پر سلام عرض کرے گا۔ کمیٹی نے واضح کیا کہ وفد پہلے بھی اس سلسلے میں جا چکا ہے اوراب ہرسال مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کا دورہ کرے گا۔ کمیٹی نے سفارش کی کہ وفد میں شامل ارکان کے اہلخانہ بھی جا سکیں اورعوام کی طرف سے وفد عمرہ ادا کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے لیے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر بھجوانے کی تجویز دی ہے۔ شگفتہ جمانی کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں کمیٹی نے فیصلہ کیا...
    کراچی: شہر قائد میں سیاسی کشیدگی نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں پیپلز پارٹی کی ناراضگی کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سمیت متعدد سینئر رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کو فراہم کی گئی سرکاری سیکیورٹی فوری طور پر واپس بلا لی گئی۔ اسی طرح انیس قائم خانی اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی سیکیورٹی بھی ختم کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے سیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کو فوری طور پر واپس آنے کی ہدایت جاری...
    اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ ایف بی آر کی وکیل نے مؤقف اپنایا  ایک ہائیکورٹ کسی قانون کی شقوں کو درست قرار دیدے تو اسی قانون کو دوسری ہائیکورٹ میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔ انکم ٹیکس آرڈیننس آٹھویں شیڈول میںشقیں موجود ہیں جنہیں کسی نے چیلنج نہیں کیا۔
    جمیعت علما اسلام (جے یو آئی) کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت گرانے میں اہم کردار نبھانے والی جے یو آئی کو بھی اب پی ٹی آئی کی طرح مائنس کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری: حکومت اب کسی تعاون کی امید نہ رکھے، رہنما جے یو آئی کامران مرتضیٰ وی ایکسکلوسیو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنہ 2018 کے انتخابات کے بعد مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جے یو آئی نے تن تنہا احتجاج کا آغاز کیا تھا بعد ازاں ن لیگ اور پیپلز پارٹی اس اتحاد میں شامل ہوئیں اور کارواں آگے بڑھتا گیا اور نتیجے میں ایک حکومت کا تختہ الٹا گیا اور نئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اڈیشا کے دھنکنال ضلع کے پرجن گاؤں میں 4 جنوری 2026 کو ایک دل دہلا دینے والا واقعہ بھارت میں ہندوتوا کی بڑھتی ہوئی جارحیت کا زندہ ثبوت ہے۔ عیسائی پادری بپن بہاری نائیک اور ان کے خاندان پر بجرنگ دل کے ارکان اور مقامی ہندو انتہا پسندوں نے انتہائی درندگی کا مظاہرہ کیا۔ پادری کو رسیوں سے باندھا گیا، لاٹھیوں اور چپلوں سے پیٹا گیا، سر پر زبردستی سیندور لگایا گیا، چہرے پر تھپڑ مارے گئے اور سب سے زیادہ ذلت آمیز عمل یہ کیا گیا کہ گائے کا گوبر زبردستی ان کے منہ میں ٹھونس دیا گیا۔ ہجوم نے انہیں زبردستی ’’جے شری رام‘‘ کے نعرے لگانے پر مجبور کرنے کی کوشش کی۔ یہ حملہ ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ممالک نے روسی گیس پر پابندی کی حتمی منظوری دے دی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یورپی یونین کے ممالک نے پیر کے روز برسلز میں ہونے والے اجلاس میں اس قانون کی منظوری دی۔ نئے قانون کے تحت یورپی یونین روسی قدرتی گیس کی درآمد یکم جنوری 2027 سے روک دے گی جبکہ پائپ لائن سے روسی گیس 30 ستمبر 2027 سے مکمل طور پر روک دی جائے گی۔ یورپی یونین کی یہ پالیسی 2022 ء میں یوکرین پر روس کے حملے کے تقریباً 4 سال بعد روس سے تعلقات منقطع کرنے کے عہد کو قانونی طور پر پابند کرتی ہے۔ دوسری جانب ہنگری نے اس قانون کے خلاف ووٹ دیا، ہنگری کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    اسلام ٹائمز: فوجی عہدیدار نے داخلی پیشرفت اور ایرانی سیاسی نظام کے بارے میں بعض مداخلت پسندانہ بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے تجربات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اندرونی معاملات پر اثر انداز ہونے یا سیاسی ڈھانچہ کو نقصان پہنچانے کی کوششیں، چاہے سیاسی اور اقتصادی دباؤ کے ذریعے کی گئی ہوں یا فوجی دھمکیوں اور نفسیاتی کارروائیوں سے، ہمیشہ ناکام رہی ہیں اور یہ غلط راستہ مستقبل میں بھی اسکے منصوبہ سازوں کیلئے مطلوبہ نتائج نہیں لائے گا۔" انہوں نے خبردار کرتے ہوئے آخر میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی جنگ کا آغاز نہیں کریگا، لیکن وہ ملک کی قومی سلامتی کیلئے کسی بھی خطرے کو عمل...
    لاہور :پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئرنگ (ڈی اے ای) میں داخلے کے قوانین میں اہم ترمیم کر دی ہے۔ نئی ترمیم کے تحت اب آرٹس مضامین کے ساتھ میٹرک پاس طلبا بھی ڈی اے ای پروگرام میں داخلہ لے سکیں گے، جس سے تکنیکی تعلیم میں شمولیت کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ یہ فیصلہ وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شفاع حسین کی زیرصدارت بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا، جس میں بورڈ کے 6 نکاتی ایجنڈے پر تفصیل سے غور کیا گیا۔ اجلاس میں پچھلے اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا گیا اور کئی اہم اقدامات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کے دوران ریٹائرڈ ملازمین کے فیملی پنشنرز کے...
    روزنامہ جسارت گزشتہ  56  سالوں سے صحافت کے میدان میں اپنا نمایاں اور مؤثر کردار ادا کر رہا ہے۔ اسے پاکستان میں انٹرنیٹ پر اردو کا پہلا اخبار ہونے کا اعزازبھی حاصل ہے۔ یہ قومی و بین الاقوامی حالات سے عوام کو باخبر رکھنے اور ذمہ دارانہ صحافت کو فروغ دینے میں لازوال کردار ادا کر رہا ہے۔
    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کیلئے بھیجنے کی تجویز دی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ تجویز میں کہا گیا کہ روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کےلیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، جو پاکستان کے عوام کا سلام عرض کرے۔ کمیٹی کے مطابق وفد پہلے بھی پاکستانی عوام کی طرف سے سلام عرض کرنے روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم جا چکا ہے، اب پارلیمانی وفد ہر سال مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ جائے گا، وفد میں شامل ارکان کے اہلخانہ بھی ہمراہ...
    روضہ رسول ۖ پر پاکستانی عوام کیجانب سے حاضری کیلئے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، مذہبی امورکمیٹی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے روضہ رسول ۖ پر حاضری کے لیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوانے کی تجویز دی ہے۔شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا۔قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امو نے تجویز دی کہ روضہ رسول ۖ پر حاضری کیلیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، پارلیمانی وفد پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسولۖ پر سلام عرض کریگا۔ کمیٹی کے مطابق وفد پہلے بھی پاکستانی عوام کی طرف سے سلام عرض...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے 7 اہم بلوں کی منظوری دے دی ہے، جن میں قومی ٹیرف کمیشن ترمیمی بل 2026 سمیت دیگر بلز شامل ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری کی توثیق کے ساتھ ہی ساتوں بلز قانون بن گئے، جو فوری نافذ العمل ہوں گے جب کہ قانون بننے والے بلوں میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور ہونے والے 3 بلز بھی شامل ہیں۔منظور ہونے والے بلوں میں نیشنل ٹیرف کمیشن ترمیمی بل 2026 اور ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ فنڈ ترمیمی بل 2026 شامل ہیں۔ اسی طرح ریلوے کی منتقلی سے متعلق ترمیمی بل 2026 کی توثیق، گھریلو تشدد کی روک تھام اور تحفظ سے متعلق بل 2026 اور دانش...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسول ﷺ پر حاضری اور سلام عرض کرنے کیلئے 10 رکنی وفد بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ یہ وفد پاکستانی عوام کی طرف سے عمرہ بھی ادا کرے گا۔  یہ وفد سرکاری خرچ پر سعودی عرب جائے گا اور اس کے ارکان اپنے فیملی ارکان کو بھی ساتھ لے جا سکیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی  تجویز دی کہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری کےلیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، پارلیمانی وفد پاکستانی عوام کی طرف سے روضہ رسولﷺ پر سلام عرض کرےگا۔ وفد پہلے بھی پاکستانی...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ 7 بلوں کی منظوری دیدی ہے جن میں تجارت، ٹیکس، ریلوے، تعلیم اور انسانی حقوق سے متعلق بل شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر کی منظوری کےبعد7 اہم قوانین کا باقاعدہ نفاذ ہوگیا ہے، بلز میں نیشنل ٹیرف کمیشن ترمیمی بل ،ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ ترمیمی بل 2026 ، ٹرانسفر آف ریلوے ترمیمی بل ،گھریلو تشدد کی روک تھام و تحفظ کےبل ، دانش اسکولز اتھارٹی بل 2026 ، انکم ٹیکس ترمیمی بل 2026 اور نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل 2026 شامل ہیں۔
    کابل:(نیوزڈیسک)طالبان رجیم میں بنیادی انسانی حقوق کی بدترین پامالی کے باعث افغانستان میں زندگی خوف میں محصور ہو کر رہ گئی ہے۔ طالبان کی عوام دشمن پالیسیوں اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں نے ملک کو شدید انسانی المیے کی طرف دھکیل دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق شرپسند افغان ٹولے نے ناجائز تسلط برقرار رکھنے کے لیے جابرانہ ہتھکنڈوں کو اپنا وطیرہ بنا لیا ہے۔ افغان جریدے ہشت صبح کے مطابق طالبان رجیم کے بڑھتے تشدد اور دباؤ کے باعث عوام شدید خوف اور تشویش میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکسی گاڑیوں میں خواتین کو لے جانے پر پابندی کے باعث ڈرائیور طالبان کے خوف سے اکثر انکار کر دیتے ہیں۔ ہشت صبح...
    جمیعت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کم عمری کی شادی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  بل سے  والدین کو بلیک میل کیا جائے گا۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ آئین میں بھی کہا گیا ہے کہ قران و سنت کے خلاف کوئی قانون نہیں بنے گا،  حکومت کا شادی سے متعلق بل پاس کرنا ائین اور سنت کے خلاف ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون کے پاس ہونے کے بعد بچوں کو سمجھانے کےلیے ڈانٹنا ڈپٹ قابل جرم ہوگا۔
    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر بلال مندوخیل کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کابینہ ڈویژن سے متعلق سال 2010-11 اور 2013-14کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ نیشنل انجینئرنگ سروسز پاکستان (نیسپاک) کی جانب سے خلاف ضابطہ اور بلاجواز 5 لگژری گاڑیوں کی خریداری سے متعلق آڈٹ اعتراض، آڈٹ حکام نے کہا کہ گاڑیوں کی خریداری کے لئےبورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری بھی نہیں تھی اور پابندی کے دوران خریدی گئیں۔ سیکرٹری کابینہ ڈویژن نے کہا کہ آڈٹ نے جو نشاندہی کی تھی وہ ساری باتیں درست تھیں، یہ اوریجنلی بجٹ نہیں تھا،بجٹ بورڈ منظور کرتا ہے، کچھ ریکوری ہوگئی ہے، جن افسران کا قصور ہے ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔ آڈٹ حکام نے کہا کہ انکوائری ہوئی تو...
    استنبول (ویب ڈیسک) بلوچستان کی خواتین ارکان اسمبلی نے ترکیہ کا دورہ کیا، دورہ کے دوران دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی، سفارتی، معاشی اور عوامی سطح پر تعلقات کو مزید فروغ دینا تھا۔ وفد کی قیادت بلوچستان عوامی پارٹی کی رہنما اور صدر ویمن ونگ بی اے پی فرح عظیم شاہ ایم پی اے نے کی، وفد میں سلمیٰ کاکڑ ایم پی اے (اے این پی)، ہادیہ نواز ایم پی اے (مسلم لیگ ن) اور کلثوم ایم پی اے (نیشنل پارٹی) شامل تھیں۔ دورے کے دوران وفد نے ترکیہ کی اعلیٰ سیاسی قیادت اور پارلیمانی نمائندوں سے متعدد اہم ملاقاتیں کیں جن میں دوطرفہ تعاون، نوجوانوں کی ترقی، تعلیم، سرمایہ کاری اور مثبت بیانیے کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال...
    ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 91 ہزار پوائنٹس کی حد کراس کر گیا۔کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 91 ہزار 32 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1478 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 89 ہزار 166 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔     
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا کہ بدقسمتی سے سب کچھ ہائبرڈ ہو گیا، اس میں چچا آصف زرداری اور اْن کی پارٹی بھی شامل ہے۔ کراچی میں باچا خان کی برسی پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ سمجھتے تھے کہ اے این پی ختم ہو گئی وہ دیکھ لیں، باچا خان اور ولی خان کو سیاست میں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ کراچی کے پختونوں نے ثابت کر دیا کہ وہ اے این پی کے ساتھ ہیں، یہ کہنا درست نہیں کہ پختون قوم طالبان یا پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیراہ کے لوگ بے یارو مددگار اپنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے گزشتہ روز آتشزدگی کا شکار گل پلازہ میں ایک ہی گھر کے شہید ہونے والے 6افراد میں سے چار کی شناخت کے بعد دہلی کالونی عید گاہ گراؤنڈ میں نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نماز جنازہ میں امیر ضلع جنوبی سفیان دلاور، سیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری ،سیکرٹری پبلک ایڈ کمیٹی نجیب ایوبی و دیگر ہمراہ موجود تھے ۔بعد ازاں منعم ظفر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت گزشتہ 18 برس سے اقتدار میں ہے، بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور تمام متعلقہ ادارے انہی کے ماتحت ہیں۔ ان کے پاس وسائل کی کمی نہیں، اصل مسئلہ نااہلی، بدانتظامی اور کرپشن ہے۔ اگر حکمرانوں میں عوام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (آن لائن) چین نے اپنی فوج کے ایک اعلیٰ ترین عہدیدار کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔چینی وزارتِ دفاع کے مطابق سینٹرل ملٹری کمیشن کے سینئر نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا اور ایک اور اعلیٰ فوجی افسر لیو ژین لی پر سنگین نظم و ضبط کی خلاف ورزی کا شبہ ہے، جو عام طور پر بدعنوانی کے الزامات کے لیے استعمال کی جانے والی اصطلاح ہے۔ ژانگ یو شیا چین کی فوج کے اعلیٰ ترین جنرل اور طاقتور پولیٹ بیورو کے رکن بھی ہیں، جبکہ لیو ژین لی فوجی منصوبہ بندی کے شعبے کے سربراہ ہیں۔ دونوں عہدیداروں کے خلاف تحقیقات کا اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (آن لائن)امریکی ٹیرف پابندیوں کے باعث بھارت کی منافقانہ پالیسیز اور نام نہادخود مختار خارجہ پالیسی بے نقاب‘نام نہاد خودمختار خارجہ پالیسی کا دعویدار بھارت عالمی سفارتی تنہائی اوربڑھتے ہوئے معاشی دباؤ کا شکارہوگئی۔عالمی فورمز پر غیر جانبداری کا دعوی کرنے والا بھارت امریکی معاشی پابندیوں کے سامنے مکمل سرنگوں ہو چکا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا تھا کہ امریکی ٹیرف پابندی کے بعد بھارت نے روسی تیل کی خریداری کم کردی ہے۔ امریکی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ امریکی دباؤ کے باعث بھارتی ریفائنریوں کی روسی تیل کی درآمد میں کمی امریکی پالیسی کی کامیابی ہے، بھارت پر 25 فیصد ٹیرف عاید کرنے کے مثبت نتائج منظر عام پر آ رہے ہیں۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سردیوں کا موسم آتے ہی ہماری یہ عادت ختم ہو جاتی ہے اور ہم پانی کی اس بوتل سے دور ہو جاتے ہیں۔ اس وقت ہم کسی گرم کمبل میں لپٹ کر چائے یا کافی پینا پسند کرتے ہیں اور پانی کو یکسر فراموش کر جاتے ہیں۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں بھی جسم کو پانی کی ضرورت کم نہیں ہوتی بلکہ بعض اوقات مزید بڑھ جاتی ہے۔سردی کے موسم میں چونکہ ہمیں پسینہ نہیں آتا اس لیے ہمیں یہ غلط فہمی ہوجاتی ہے کہ ہمارے جسم کو پانی کی ضرورت نہیں ہے۔ خاص طور پر ہمارے بزرگ اور باہر کام کرنے والے افراد سُستی کے سبب کم پانی پیتے ہیں کہ زیادہ پینے کے سبب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تحقیق میں مائیکرو پلاسٹک سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات سامنے آگئے۔ماہرین نے حالیہ دنوں میں بوتل میں موجود پانی کے استعمال سے جڑے ممکنہ صحت کے خطرات پر سنگین خدشات کا اظہار کیا ہے۔ ایک نئی تحقیقی جائزہ رپورٹ کے مطابق روزانہ بوتل بند پانی پینے والے افراد نلکے کے پانی کے مقابلے میں 90 ہزار سے زائد مائیکرو پلاسٹک ذرات زیادہ جسم میں داخل کر لیتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق ہنگامی حالات میں پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینا قابلِ قبول ہو سکتا ہے، لیکن روزمرہ زندگی میں اس کا استعمال محفوظ نہیں سمجھا جانا چاہیے۔ ویب ڈیسک گلزار
    بلاشبہ فلم شوبز کی مقبول ترین صنف ہے، جو ایک خوبصورت اور وسیع آرٹ ہے کیوں کہ اس میں تخلیقی صلاحیتوں اور فنکارانہ بصیرت کا سمندر موجزن ہے۔ اگرچہ فلم کا بنیادی مقصد معاشرے کی نبض پر ہاتھ رکھتے ہوئے شائقین کو بہترین تفریح، تعلیم و آگاہی فراہم کرنا اور ان میں فکری تحریک پیدا کرنا ہے لیکن یہ آج ایک بہترین کاروبار ہے، جس میں بڑے بڑے سرمایہ کار پیسہ لگاتے ہیں تاکہ اپنے پیسے کو بڑھایا اور ایسا بیشتر ممکن بھی ہوتا ہے۔ اس ضمن میں ہالی وڈ کی بات کی جائے تو رواں برس یعنی 2025ء میں ایک طرف Zootopia 2،  A Minecraft، Jurassic World: Rebirth، Superman،  Mission: Impossible - The Final Reckoning اور  Ne Zha 2جیسی...
    کراچی میں یخ بستہ سرد ہواؤں نے موسم یکسر تبدیل کردیا ہے۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اسکول جانے والے بچوں کو بہت حفاظتی اقدامات کروائے جائیں جبکہ والدین موٹر سائیکل کی ٹنکی پر بچوں کو ہرگز نا بٹھائیں۔ پاکستان لیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن سندھ کے صدر پروفیسر وسیم جمالوی نے ایکسپریس کو موجودہ موسم کے حوالے سے بتایا کہ کراچی میں سرد ہوائیں داخل ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے درجہ حرارت بھی کم ہوگیا ہے۔ شدید سرد لہر غفلت اور لاپرواہی برتنے والوں کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ انہوں نے والدین سے کہا کہ صبح کے اوقات میں اسکول جانے والے بچوں کا سر ڈھانپ کر اور گرم کپڑے پہنا کر اسکول بھیجیں۔ ڈاکٹر وسیم جمالوی...
    سٹی 42 : پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل محمد ہمایوں خان سے سینیٹر روبینہ خالد کی ملاقات ہوئی۔  پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل محمد ہمایوں خان سے چیئرپرسن بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر رکنِ صوبائی اسمبلی اشبر جدون، پارٹی رہنما قاضی مسرت اور شہناز شمشیر بھی موجود تھیں۔  ملاقات میں ملکی و صوبائی سیاسی صورتحال، پارٹی امور اور تنظیمی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاو ہ خواتین ونگ کو مزید منظم اور متحرک کرنے کے حوالے سے حکمتِ عملی پر غور کیا گیا۔  شکر گڑھ؛ نارووال روڈ پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق سیکرٹری جنرل محمد ہمایوں خان نے چیئرپرسن بےنظیر انکم...
    بدقسمتی سے چچا آصف زرداری اور نواز شریف کی پارٹیز بھی ہائبرڈ ہو گئیں ، ایمل ولی خان WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سب کچھ ہائبرڈ ہو گیا، اس میں چچا آصف زرداری اور ان کی پارٹی بھی شامل ہے۔کراچی میں باچا خان کی برسی کے جلسے سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ جو لوگ سمجھتے تھے کہ اے این پی ختم ہو گئی وہ دیکھ لیں، باچا خان اور ولی خان کو سیاست میں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ آج کراچی کے پختونوں نے ثابت کر دیا ہے...
    ایمل ولی خان—فائل فوٹو عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سب کچھ ہائبرڈ ہو گیا، اس میں چچا آصف زرداری اور اُن کی پارٹی بھی شامل ہے۔کراچی میں باچا خان کی برسی کے جلسے سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ جو لوگ سمجھتے تھے کہ اے این پی ختم ہو گئی وہ دیکھ لیں، باچا خان اور ولی خان کو سیاست میں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کو گھر بھیجنا ہوگا، ایمل ولی خانعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کو گھر...
    سعودی پریس ایجنسی کی جانب سے ہفتے کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سعودی عرب کے علاقے الباحہ میں واقع وادی الاحسبہ کی منفرد جغرافیائی ساخت اور حیاتیاتی تنوع کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ وادی ایک موسمی آبی گزرگاہ ہے جو المخواہ گورنریٹ سے شروع ہو کر تقریباً 100 کلومیٹر کا سفر طے کرتی ہوئی تہامہ کے میدانوں سے گزرتے ہوئے بحیرۂ احمر میں جا گرتی ہے۔ وادی الاحسبہ اور اس کے اطراف کا علاقہ سردیوں اور بہار کے موسم میں سیاحوں کے لیے ایک مقبول مقام بن چکا ہے۔ وادی کے دلکش مناظر موسمی جنگلی پودوں سے مزین ہوتے ہیں جن میں لیونڈر، سداب، جنگلی پودینہ، سدر کے درخت اور سرسبز و شاداب علاقے شامل ہیں۔ یہ...
    چین نے اپنی فوج کے ایک اعلیٰ ترین عہدیدار کے خلاف بدعنوانی کے الزامات پر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ چینی وزارتِ دفاع کے مطابق سینٹرل ملٹری کمیشن کے سینئر نائب چیئرمین جنرل ژانگ یو شیا اور ایک اور اعلیٰ فوجی افسر لیو ژین لی پر ’’سنگین نظم و ضبط کی خلاف ورزی‘‘ کا شبہ ہے، جو عام طور پر بدعنوانی کے الزامات کے لیے استعمال کی جانے والی اصطلاح ہے۔ ژانگ یو شیا چین کی فوج کے اعلیٰ ترین جنرل اور طاقتور پولیٹ بیورو کے رکن بھی ہیں، جبکہ لیو ژین لی فوجی منصوبہ بندی کے شعبے کے سربراہ ہیں۔ دونوں عہدیداروں کے خلاف تحقیقات کا اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چین میں صدر شی...
    لاہور میں پی آئی اے روڈ کے پاس ہوا والی ٹینکی پھٹنے سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بیکری انم پلازہ کے پاس پیش آیا جس کی کال ریسکیو 1122 کو موصول ہوئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکے سے خاتون جاں بحق ہونے کے علاوہ دو بچیاں بھی زخمی ہوئیں۔ زخمی بچی کوفوری طور جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت 30 سالہ نور تاج زوجہ زویر کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمیوں کی شناخت 10 ماہ جویریا اور 24 سالہ انم کے نام سے ہوئی۔
    امریکی ٹیرف پابندیوں کے بعد بھارت کی دعوٰی کردہ خودمختار خارجہ پالیسی پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ عالمی فورمز پر غیر جانبداری کا دعویٰ کرنے والا بھارت امریکی معاشی دباؤ کے سامنے پسپائی اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے، جس سے اس کی سفارتی حکمتِ عملی کی کمزوری نمایاں ہو گئی ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی ٹیرف پابندیوں کے بعد بھارت نے روسی تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کی ہے۔ ان کے مطابق بھارتی ریفائنریوں کی جانب سے روسی تیل کی درآمد میں کمی امریکی پالیسی کی کامیابی ہے، جبکہ بھارت پر عائد 25 فیصد ٹیرف کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں۔ امریکی وزیر خزانہ نے...
    پاکستان کے شمالی علاقوں میں پائی جانے والی قیمتی اور لذیذ ٹراؤٹ مچھلی نہ صرف مقامی معیشت کا اہم ذریعہ ہے بلکہ علاقے کے ماحولیاتی توازن میں بھی کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ مزید پڑھیں: دریائے نیلم کی ٹراؤٹ مچھلی میں جینیاتی تبدیلی کا انکشاف اسکردو سمیت گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں ٹراؤٹ فارمنگ مقامی لوگوں کے لیے روزگار کا بڑا ذریعہ سمجھی جاتی ہے، تاہم رواں سال موسمیاتی تبدیلی اور غیر یقینی موسمی حالات نے اس شعبے کو شدید متاثر کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق کم برف باری اور درجہ حرارت میں غیر معمولی تبدیلی کے باعث پانی کی سطح میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس کا براہِ راست اثر ٹراؤٹ مچھلی کی بریڈنگ اور افزائش پر پڑ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب گارڈز کے چیف جنرل محمد نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دی ہے کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی اور جارحیت سے باز رہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے چیف نے کہا ہے کہ مسلح افواج ٹارگٹ کے لیے الرٹ اور حکم کی منتظر ہے۔ ان کی فوج اب پہلے سے زیادہ تیار ہے، منہ توڑ جواب دیں گے۔انھوں نے مزید کہا کہ ہم سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے اشارے کے منتظر ہیں، ہماری نگاہیں ہدف اور انگلیاں ٹرگر پر ہے۔ امریکا اور اسرائیل کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔پاسداران انقلاب کے چیف نے مشورہ دیا کہ دشمنوں کو پچھلی لڑائیوں سے سبق سیکھنا چاہیے جب ایران نے ان کے دانت کھٹے کردیئے تھے۔خیال رہے...
    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب گارڈز کے چیف جنرل محمد نے امریکا اور اسرائیل کو سخت وارننگ دی ہے کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی اور جارحیت سے باز رہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے چیف نے کہا ہے کہ ان کی فوج اب پہلے سے زیادہ تیار ہے۔ منہ توڑ جواب دیں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہم سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے اشارے کے منتظر ہیں، ہماری نگاہیں ہدف اور انگلیاں ٹرگر پر ہے۔ امریکا اور اسرائیل کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔ پاسداران انقلاب کے چیف نے مشورہ دیا کہ دشمنوں کو پچھلی لڑائیوں سے سبق سیکھنا چاہیے جب ایران نے ان کے دانت کھٹے کردیئے تھے۔ خیال رہے کہ پاسداران انقلاب کے چیف کا یہ بیان ایسے...
    تھرپارکر کے ضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی میں واقع سول اسپتال میں گزشتہ تین ہفتوں کے دوران غذائی قلت اور مختلف بیماریوں کے باعث 45 معصوم بچے جان کی بازی ہار گئے، جب کہ مزید 75 بچے اب بھی زیرِ علاج ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں میں انتقال کرنے والے تینوں بچوں کی عمریں ایک سال سے بھی کم تھیں۔ ایم ایس سول اسپتال مٹھی کا کہنا ہے کہ شدید سردی، غذائی قلت اور پیدائشی طور پر کم وزن ہونے کے باعث یہ بچے مختلف بیماریوں کا شکار تھے اور علاج کے باوجود جانبر نہ ہو سکے۔ ایم ایس کے مطابق بچوں کے وارڈ میں صرف 70 مریضوں کی گنجائش موجود ہے، مگر اس وقت سردی اور دیگر امراض...
    انعام النبی نے کہا کہ پارٹی اسے ایک اہم قدم مانتی ہے کہ بارہمولہ پارلیمانی حلقہ کے لوگ پارلیمنٹ کے اندر ان کی جمہوری آواز سے محروم نہ ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی کی ایک عدالت نے بارہمولہ سے رکن پارلیمنٹ انجینیئر شیخ رشید کو پارلیمنٹ کے آئندہ بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی ہے۔ عوامی اتحاد پارٹی (اے آئی پی) نے اس عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کیا۔ واضح رہے کہ بجٹ سیشن 28 جنوری سے شروع ہوگا اور ایک وقفے کے ساتھ دو اپریل تک جاری رہے گا۔ بجٹ اجلاس کا پہلا مرحلہ 28 جنوری سے 13 فروری تک جاری رہے گا اور اس کے بعد دوسرا مرحلہ 9 مارچ سے 2 اپریل تک جاری رہے گا۔...
    اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے بلغاریہ کی سفیر آئیرینا گینا ڈیوا گانچیوا نے ملاقات کی۔دونوں سیاسی رہنماؤں نے پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان دوستانہ اور خوشگوار تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا پاکستان بلغاریہ کے ساتھ اقتصادی و پارلیمانی تعاون بڑھانے کا خواہشمند ہے۔پاکستان عالمی امور میں مکالمے اور امن پر مبنی مؤقف رکھتا ہے۔انہوں نے کہا دونوں ممالک کی تجارتی برادری کے مابین روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔پارلیمانی، ثقافتی اور تعلیمی وفود کے تبادلے سے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا اے پی پی اور بلغارین نیوز ایجنسی کے درمیان معاہدہ مثبت پیش رفت ہے۔قومی اسمبلی کا پاک بلغاریہ پارلیمانی فرینڈشپ گروپ فعال کردار ادا کر...
    ویب ڈیسک: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ 2026 منظورکرلیا گیا ہے، جس کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پرہوگا۔ قانون کے تحت بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اوربیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا بھی قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025 قانون میں بیوی، بچوں یا گھر میں رہنے والے دیگر افراد کو گالی دینا، جذباتی یا نفسیاتی طور پر پریشان کرنا بھی جرم ہوگا۔ ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ 2026 میں جرم ثابت ہونے کی صورت میں 3 سال تک کی سزا، ایک...
    بلوچستان شدید سردی کی لپیٹ میں ہے جہاں درجہ حرارت منفی 12 ڈگری تک گرنے سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ کئی علاقوں میں بہتا ہوا پانی بھی جم گیا، جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اگرچہ صوبے کے شمالی اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ رک چکا ہے، تاہم سائبیریا سے آنے والی سرد ہوائیں بدستور جاری ہیں۔ کوئٹہ، قلات، چمن اور زیارت میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے جانے کے باعث گھروں کی پائپ لائنوں میں پانی جم گیا ہے، جس سے پینے کے پانی کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔ شدید سردی کے سبب تالابوں، سڑکوں اور کھلے مقامات پر پانی منجمد ہو چکا ہے، جبکہ کوئٹہ۔زیارت شاہراہ...
    پاکستان اور صومالیہ کا سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 24 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) صدر آصف علی زرداری نے صومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف سے ملاقات کی، جس میں پاکستان نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم کیا اور پاکستان اور صومالیہ کے درمیان دیپلماتیک پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے وزٹ کی ضرورت ختم کرنے پر اتفاق پر دستخط کیے گئے۔ صدر زرداری نے کہا کہ افریقہ دنیا کے جیو پولیٹیکل منظر نامے کا ایک اہم حصہ ہے اور پاکستان صومالیہ سمیت افریقی ریاستوں کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ صومالیہ کے وزیر داخلہ نے پاکستان کے حکومت، خاص...
    فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوئی۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ افریقہ عالمی جغرافیائی سیاست میں ایک اہم خطہ ہے، پاکستان صومالیہ سمیت افریقی ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان صومالیہ کے علاقائی استحکام کی غیر مشروط مکمل حمایت کرتا ہے: اسحاق ڈارپاکستان اسرائیل کے صومالیہ پر اقدامات کی سخت مذمت کرتا ہے، اسحاق ڈار انہوں نے...
    اپنے ایک ٹویٹ میں انصار اللہ کے رہنماء كا کہنا تھا کہ اس معاہدے کے عملی نفاذ کی طے شدہ تاریخ 27 جنوری ہے، لیکن بدقسمتی سے اب تک اس معاہدے میں شامل اسیروں کی فہرست کو حتمی شکل نہیں دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ یمنی جنگی قیدیوں کی کمیٹی کے سربراہ "عبدالقادر المرتضیٰ" نے اپنے تازہ پیغام میں تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز سے اپیل کی کہ وہ غیر سنجیدہ رویوں کو ترک کرتے ہوئے عمان کے دارالحکومت مسقط میں ہونے والے حالیہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے نفاذ کی راہ ہموار کریں۔ انہوں نے تمام فریقین سے مطالبہ کیا کہ وہ عمان میں طے پانے والے اس مذکورہ معاہدے پر سنجیدگی سے عمل کریں اور اس عمل میں کسی...
    مشہور پاکستانی کوہ پیماؤں محمد علی صدپارہ اور جان سنوری کی 2021 کی سردیوں میں کے ٹو سر کرنے کی کوشش کے دوران پیش آنے والے المناک حادثہ پر The Last First: Winter K2 نامی ڈاکومنٹری نے 2026 کے سانڈنس فلم فیسٹیول میں بین الاقوامی پذیرائی حاصل کی ہے۔ یہ فلم ایوارڈ یافتہ ہدایتکار عامر بار لیو کی ہدایت کاری میں بنائی گئی ہے اور دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے سب سے خطرناک موسم میں ہونے والے واقعات کو بے باکی سے دکھاتی ہے۔ فلم میں کوہ پیمائی کی دنیا کے ‘آخری عظیم انعام’ کے حصول کی کوشش کا دل دہلا دینے والا قصہ بیان کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: شاہ رُخ خان کی سالگرہ کے موقع...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے صومالیہ کے وزیرِ داخلہ علی یوسف نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان اور صومالیہ کے درمیان سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا کی شرط ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط ہوئی۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ افریقہ عالمی جغرافیائی سیاست میں ایک اہم خطہ ہے، پاکستان صومالیہ سمیت افریقی ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان صومالیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، مشترکہ مفادات کے شعبوں میں قریبی تعاون کا خواہاں ہے۔...
    ویب ڈیسک: سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے بلغاریہ کی سفیر آئیرینا گینا ڈیوا گانچیوا نے پنجاب اسمبلی میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور بلغاریہ کے درمیان دوستانہ اور خوشگوار تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ملاقات کے دوران سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ پاکستان بلغاریہ کے ساتھ اقتصادی اور پارلیمانی تعاون کو مزید فروغ دینے کا خواہشمند ہے، پاکستان عالمی امور میں مکالمے اور امن پر مبنی مؤقف رکھتا ہے اور دونوں ممالک کی تجارتی برادری کے درمیان روابط بڑھانے کی اشد ضرورت ہے۔ پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ  ملک محمد احمد خاں نے کہا کہ پارلیمانی، ثقافتی اور تعلیمی وفود کے تبادلے سے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط...
    وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گل پلازہ کی تعمیر اور منظوری میں سندھ حکومت یا پیپلز پارٹی کا کوئی کردار نہیں تھا۔شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ عمارت کی منظوری 1983 میں میئر عبد الستار افغانی کے دور میں دی گئی جبکہ 1991 میں میئر ڈاکٹر فاروق ستار کے دور میں لیز کی تجدید ہوئی۔انہوں نے کہا کہ تمام بے ضابطگیاں 2003 میں ریگولرائز کی گئیں، اس وقت کے میئر نعمت اللّٰہ خان تھے۔ تمام فیصلے اٹھارہویں ترمیم سے پہلے بلدیاتی اداروں نے کیے، معاملے کو سیاسی رنگ دینا حقائق مسخ کرنے کے مترادف ہے۔واضح رہے کہ کراچی کے سانحہ گل پلازہ میں اب تک 71 لاشیں اور انسانی باقیات لائی گئی ہیں۔پولیس سرجن...
      بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا بھی قابل سزا جرم قرار دے دیا،ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ کا اطلاق بیوی، بچوں، بزرگ افراد، لے پالک، ٹرانس جینڈر اور گھر میں رہنے والے افراد پر ہوگا گالی دینا، جذباتی یا نفسیاتی طور پر پریشان کرنا جرم ، مرتکب افراد کو تین سال کی سزا، ایک لاکھ تک کا جرمانہ عائد کیا جا ئے گا،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میںبیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون منظور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون منظور کیا گیا جس کے مطابق بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اور بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر...
    1102دکانیں رجسٹرڈ ، دو سال تک کاروبار کیلئے دکان ، ایک کروڑ بلاسود قرض ملے گا، مراد علی شاہ دکانوں میں موجود اسٹاک کی مالیت کاتخمینہ کے بعد نقصانات کا ریکارڈ مرتب ہو گا، اسمبلی میں بیان وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ کے ہر دکان دار کو پہلے مرحلے میں پانچ لاکھ روپے دینے اور گل پلازہ کی دوبارہ تعمیر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ تاجروں کا نقصان پورا کرے گی،سانحے کی وجوہات کا پتہ چلانے کے لئے کمیٹی بنائی، جو بھی ذمہ دار ہوگا اس کو سزا ملے گی، حکومتی اداروں کی اگر غفلت ہے تو ان کو بھی سزا ملے گی۔ سندھ اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے مرادعلی شاہ ںے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) یومِ کشمیر کی تیاریوں کے حوالے سے پیپلز پارٹی لاہور کا اجلاس جوہرٹائون میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدرفیصل میر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میںجنرل سیکرٹری ڈاکٹر عائشہ شوکت، ڈسٹرکٹ ون کے صدر زاہد ذوالفقار خان ،ڈسٹرکٹ ٹو کے صدر آصف محمود ناگرہ ،ڈسٹرکٹ تھری کے جنرل سیکرٹری اسلم گڑا،ڈسٹرکٹ فور کے صدرچوہدری امجد علی جٹ، ڈسٹرکٹ ٹو کے جنرل سیکرٹری احمد شاہدملک ،لاہور پی ایل ایف کے صدر شاہد عباس ایڈووکیٹ ،خواتین ونگ کی زونل صدر فرحت یاسمین ،ٹکٹ ہولڈر پی پی 159عدنان سرور گورسی ، منظر عباس کھوکھر ٹکٹ ہولڈر پی پی 162،فیاض بھٹی ٹکٹ ہولڈر پی پی 163، مجید غوری، سابق نائب صدر لاہور عامر نصیر بٹ ،صدر ہیومن رائٹس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا میں پائلٹ کا روپ دھار کر سیکڑوں بار مفت سفر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ ڈلاس پوکورنک پر گزشتہ برس اکتوبر میں دھوکا دہی کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کی گئی تھی،جس کے بعد اسے پاناما سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کو امریکا کے حوالے کیا گیا جہاں عدالت میں پیشی کے دوران اس نے الزامات کی صحت سے انکار کیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اے آئی کی مدد سے مصنوعی بارش برسا کر پانی کی قلت دور کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ منصوبے کے تحت مصنوعی بارش سے پہلے ماحول دوست تحقیق کی جائے گی۔ حکام کے مطابق منصوبوں کے لیے 15 لاکھ ڈالر کے تحقیقی گرانٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ 48 ممالک سے موصول ہونے والی 140 تجاویز میں سے 3 سائنسدانوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں نپا وائرس کے 5کیسوں کی تصدیق ہوگئی۔ وائرس سے متاثرین میں ڈاکٹر اور نرسیں بھی شامل ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایک مریض کی حالت تشویشناک ہے۔حکام نے بتایا کہ متاثرہ افراد کا علاج کولکتہ اور قریبی علاقوں کے اسپتالوں میں جاری ہے جبکہ تقریباً 100 افراد کو احتیاطی طور پر گھروں میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ محکمہ صحت نے صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے نگرانی مزید سخت کر دی ہے۔واضح رہے کہ نپا وائرس کو عالمی ادارئہ صحت نے ایک ہائی رسک پیتھوجن قرار دیا ہے،جس کے لیے فی الحال کوئی ویکسین یا مخصوص علاج دستیاب نہیں۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    کراچی:  سائبیرین یخ بستہ ہواؤں کی وجہ سے شہری سردی کے باعث ٹھٹھر کر رہ گئے،کم سے کم پارہ گزشتہ روزکے مقابلے میں 3 ڈگری، زیادہ سے زیادہ5.8ڈگری گرگیا۔ شہرکے سرکاری ڈیٹا کے حامل ویدر اسٹیشن پر جمعے کو کم سے کم پارہ 10.5ڈگری ریکارڈ ہوا، سب سے کم درجہ حرارت بن قاسم ویدر اسٹیشن پر7.4ڈگری ریکارڈ ہوا۔ مزید پڑھیں بلوچستان؛ سردی کی شدت میں اضافہ، مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری شروع آج(ہفتے)کو تندوتیز سرد ہوائیں چلنے کی توقع ہے، زیادہ سے زیادہ رفتار55کلومیٹر فی گھنٹہ تک تجاوز کرسکتی ہے، دیہی سندھ کے موہنجودڑو میں کم سے کم پارہ 0.5ڈگری ریکارڈ ہوا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوک (مانیٹرنگ ڈیسک) گرین لینڈ کی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے پیش نظر عوام کو اشیائے خورونوش، پانی اور دیگر ضروری سامان ذخیرہ کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا گرین لینڈ پر کنٹرول حاصل کرنے کی بات کی ہے اور عسکری قوت سے قبضہ کے حوالے سے دھمکی آمیز زبان استعمال کی ہے جس سے گرین لینڈ میں امن اور سلامتی کے خدشات پیدا ہوئے ہیں۔ اس تناظر میں گرین لینڈ کی حکومت نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی بھی خطرناک حالات سے نمٹنے کے لیے اپنے پاس روزمرہ ضروری اشیا کو فی الحال کم از کم 5 دن کے لیے جمع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نامور سماجی رہنما اور سابق نگران وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ ملک کے دفاع اور معیشت کی مضبوطی کے لیے تعلیم کو اولین ترجیح بنانا ہو گا۔ نیشنل پریس کلب میں “کشمیر، معرکہ حق اور میڈیا” کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پنجاب میں اساتذہ کے جبری تبادلوں کی مذمت کی اور اسے تعلیمی نظام کے لیے نقصان دہ قرار دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ کشمیر پاکستان کا قدرتی حصہ ہے اور اس کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں میں ہی مضمر ہے۔تقریب سے مسلم لیگ (ضیا) کے سربراہ اعجاز الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “معرکہ حق” میں کامیابی کے بعد عالمی...
    وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے وزیراعظم وطن واپسی پر غزہ امن بورڈ میں پاکستان کی شمولیت کے حوالے سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور و سینیٹر رانا ثنااللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم ایک سیاسی جماعت ہے، اس کی کراچی کی ترقی سے متعلق دلچسپی ہے، پیپلز پارٹی بھی بڑی سیاسی جماعت ہے اور سندھ میں برسراقتدار ہے، ملکی بہتری کے لیے اپنی اپنی تجاویز اور بات کرنے کا حق ان دونوں جماعتوں کو حاصل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فلسطین میں پائیدار امن کے لیے بورڈ آف پیس پر دستخط، پاکستان کی اصولی اور...
    بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک انوکھی مگر چونکا دینے والے جرم کی کہانی اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں مردوں کو بیوقوف بناکر پانچ شادیاں کرکے جائیداد سے محروم کردینے والی لُٹیری دلہن کو 2 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ ضلعی و سیشن عدالت کی جج میگھا اگروال نے کہا کہ ملزمہ نے دانستہ طور پر ایسے مردوں کو نشانہ بنایا جو تنہا زندگی گزار رہے تھے۔ عدالت میں سماعت کے دوران لُٹیری دلہن کے شادی کے بعد شوہروں پر مالی دباؤ ڈالنے بلکہ بعض کیسز میں ذہنی اور جسمانی ہراسانی کے الزامات بھی سامنے آئے۔ یاد رہے کہ یہ معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب متاثرہ شوہروں میں سے ایک نے شکایت درج کرائی۔ اس شخص...
    بیوی کو گھورنے، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا جرم قرار، پارلیمنٹ سے قانون منظور parliament WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون منظور کیا گیا جس کے مطابق بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اور بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا بھی قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ڈومیسٹک وائلیس (پریوینشن اینڈ پروٹیکشن) ایکٹ 2026 منظورکرلیا گیا ہے، جس کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پرہوگا۔ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ 2026 کا اطلاق بیوی، بچوں، گھر کے بزرگ افراد، لے پالک، ٹرانس جینڈر اور...