2026-07-24@16:06:31 GMT
تلاش کی گنتی: 10972

«پان کی»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے عالمی توانائی منڈی میں بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں وینزویلا کی تیل صنعت پر عائد بعض اہم پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیا ہے، جسے عالمی سطح پر ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وینزویلا کے لیے ایک نیا جنرل لائسنس جاری کیا گیا ہے، جس کے تحت تیل کی معمول کی لین دین، فروخت، ترسیل، ریفائننگ اور برآمدات سے متعلق سرگرمیوں کی اجازت دی گئی ہے، خصوصاً امریکی کمپنیوں اور اداروں کے لیے یہ راستہ دوبارہ کھل گیا ہے۔محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد وینزویلا کی توانائی صنعت میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا اور عالمی منڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایران کی پاسداران انقلاب کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں کسی بھی غیر محفوظ یا غیر پیشہ ورانہ اقدام کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران نے امریکا کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں آبنائے ہرمز میں 2 روزہ بحری مشقوں کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد خطے میں پہلے سے موجود تناؤ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔سینٹکام کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایران نے اتوار سے آبنائے ہرمز میں مشقوں کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ امریکی کمانڈ نے واضح کیا ہے کہ پاسداران انقلاب کو سمندر میں...
     ( عیسیٰ ترین ) کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔  ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیرِ انتظام کمپاؤنڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔  کارروائی کے دوران مسلح افراد اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا، بعدازاں علاقے کو گھیرے میں لے کر کمپاؤنڈ کو کلیئر کردیا گیا۔
    — فائل فوٹو کوئٹہ کے علاقے سریاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیرِ انتظام کمپاؤنڈ سے اسلحہ، دستی بم اور کالعدم تنظیم کا لٹریچر برآمد ہوا ہے۔کارروائی کے دوران مسلح افراد اور سی ٹی ڈی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا۔بعد ازاں علاقے کو گھیرے میں لے کر کمپاؤنڈ کو کلیئر کر دیا گیا۔
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دیئے ہیں۔ چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں، شوہر ان کی ادائیگی کا پابند ہے۔ عورت کے ساتھ جب شادی کی جاتی ہے تو نکاح نامے کے تحت درج ادائیگی لازم ہوتی ہے۔ درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران وکیلِ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ حق مہر میں 40 تولہ بہت زیادہ ہے اور شوہر 20 تولہ ادا کرنے کو تیار ہے۔ اس پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے...
    اپنے ایک بیان میں علی لاریجانی نے کہا کہ یورپی یونین ایران کے داخلی قانون سے یقیناً آگاہ ہے اور وہ تمام ممالک جنہوں نے پاسدارانِ انقلاب کے خلاف یورپی یونین کی حالیہ قرارداد میں حصہ لیا، انکی افواج کو دہشتگرد تنظیمیں تصور کیا جاتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے یورپی ممالک کی افواج کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دیدیا۔ پاسداران انقلاب کیخلاف یورپی اقدام پر ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کا ردعمل سامنے آگیا۔ علی لاریجانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یورپی یونین ایران کے داخلی قانون سے یقیناً آگاہ ہے اور وہ تمام ممالک جنہوں نے پاسدارانِ انقلاب کے خلاف یورپی یونین کی حالیہ قرارداد میں حصہ لیا، ان کی افواج کو دہشت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-12 کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق نے جمعہ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جس میں انہوں نے کہا کہ کیا وزیر بلدیات جواب دیں گے کہ میرے حلقہ انتخاب پی ایس 91شاہ فیصل میں پانی کی شدید قلت ہے، یوسی7ماڈل ٹاؤن اور یوسی3شاہ فیصل ٹاؤن میں پانی کی فراہمی کے لیے کیا اقدامات کیے جارہے ہیں ، محمد فاروق نے بتایا کہ یوسی7ماڈل ٹاؤن میں پانی کی فراہمی جمعہ گوٹھ محمدی پمپنگ اسٹیشن سے کالا بورڈ کے ایدھی وال سے ہوتی ہے اور کچھ ایریاز میں جامعہ ملیہ پمپنگ اسٹیشن سے ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ واٹر سپلائی کی جو(ADP)تھی 2023-24کی وہ2کروڑ21لاکھ72ہزار...
    امریکا نے وینزویلا کی تیل صنعت پر پابندیاں نرم کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ وینزویلا کی تیل صنعت کے  لیے جنرل لائسنس جاری کیا، نئے لائسنس سے حکومت کو معمول کی تیل ٹرانزیکشنز کی اجازت مل گئی، تیل کی برآمد، فروخت، ترسیل اور ریفائننگ امریکی اداروں کیلئے ممکن ہو سکے گی۔ محکمہ خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ فیصلہ وینزویلا میں سرمایہ کاری بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔علاوہ ازیں چین نے کہاہے کہ امریکا تیل کی فراہمی میں خصوصی رعایت کیلیے  دبائوڈال کر وینزویلا کی خودمختاری اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ چین اس کی مذمت کرتا ہے، یہ بات امریکا میں چین کے سفارت خانے کے ترجمان لیو پینگ یو...
    سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے پولیس حکام کو دی جانے والی درخواستوں میں ’بخدمت جناب ایس ایچ او‘ کے الفاظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔سپریم کورٹ نے ایسے عمل کو نوآبادیاتی دور کی باقیات قرار دیا ہے۔سپریم کورٹ میں یہ فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا، جس میں کہا گیا کہ اس نوعیت کی زبان ایک فرسودہ ذہنیت کی عکاس ہے۔ ایس ایچ او عوام کا خادم ہے، عوام اس کے نوکر نہیں۔ سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں کو برطرفی واجبات کا حقدار قرار دے دیاسپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبر پختون خواہ کے برطرف پولیس اہلکاروں کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق فیصلہ جاری کیا ہے۔ فیصلے میں غلط برطرفی کا...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیک ہوگیا ہے۔شیخ وقاص اکرم نے مبینہ آڈیو پیغام میں گزشتہ روز کے دھرنے میں ممبران پارلیمنٹ کی عدم شرکت کا ملبہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ڈال دیا ہے۔ پیغام میں کہا گیا کہ سہیل آفریدی نے اڈیالہ جاتے ہی کہا کہ ورکرز نہیں بلکہ ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی کو کال دی ہے، وزیراعلیٰ کا ویڈیو کلپ موجود ہے جو یہاں شیئر کیا گیا ہے۔مبینہ آڈیو پیغام میں کہا گیا کہ منگل کے روز پنجاب سے ارکان اسمبلی آئے اور پھر واپس اپنے حلقوں میں چلے گئے، سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا ہاؤس میں ایک رات قبل میٹنگ کی۔...
    دُکی:(نیوزڈیسک) بلوچستان کے صوبے دُکی کے مال خانے سے چوری شدہ منشیات کے 16پارسل برآمد ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق منشیات کی برآمدگی کے حوالے سے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، چوری شدہ باقی منشیات کی برآمدگی کے لیے کوششیں جاری ہیں، ایڈمنسٹریٹو اینڈ جوڈیشل کمپلیکس میں واقع مال خانے سے 6من سے زائد منشیات چوری ہوئی تھیں۔ ذرائع نے بتایا کہ چوری شدہ منشیات میں 230کلو افیون اور 37کلو چرس شامل تھی، چوری شدہ منشیات کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے، برآمد شدہ منشیات کے پارسلز کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ پولیس ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ یہ دیکھا جائے گا کہ چوری کے بعد کہیں ان میں کوئی اور مواد...
    ڈپٹی کمشنر محمد فہیم خان کے مطابق کوٹکہ اکبر علی خان، جھنڈو خیل، سدا خیل سمیت مختلف علاقوں میں عام شہریوں اور ہر قسم کی گاڑیوں کی آمد و رفت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بنوں میں مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جس کے تحت نقل و حرکت پر پابندی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں فوجی قافلے کی آمد کے پیش نظر ضلع کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ انتظامیہ کے مطابق امن و امان برقرار رکھنے کے لیے یہ اہم اقدام اٹھایا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد فہیم خان کے مطابق کوٹکہ اکبر علی خان، جھنڈو خیل، سدا خیل سمیت مختلف علاقوں میں عام...
    سرد موسم، الرجی یا نزلہ زکام کی صورت میں بند ناک اور سر درد روزمرہ زندگی کو مشکل بنا سکتے ہیں۔ آیئے جانتے ہیں وہ آسان اور فوری گھریلو طریقے جو چند منٹوں میں آرام پہنچا سکتے ہیں۔ ناک بند ہونے کی عام وجوہات بند ناک عموماً نزلہ، فلو، الرجی، ٹھنڈی ہوا یا سائی نَس کے مسئلے کی وجہ سے ہوتی ہے۔ ناک کے اندر جھلیوں کی سوجن سانس لینے میں رکاوٹ بن جاتی ہے، جس سے سر درد بھی شروع ہو سکتا ہے۔ بھاپ لینے کا طریقہ گرم پانی میں چند قطرے یوکلپٹس یا پودینے کا تیل ڈال کر بھاپ لیں۔ یہ ناک کی بندش کھولنے اور سر کے بھاری پن کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ بھاپ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنیوا:عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ بھارت میں سامنے آنے والے نیپا وائرس کے حالیہ کیسز کے بعد مجموعی طور پر وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ کم ہے اور اس مرحلے پر کسی قسم کی بین الاقوامی سفر یا تجارتی پابندیاں لگانے کی ضرورت نہیں، صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور بھارتی صحت حکام کے ساتھ قریبی رابطہ برقرار ہے۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں نیپا وائرس کے دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، دستیاب شواہد کے مطابق ان کیسز سے مزید انفیکشن پھیلنے کا امکان کم ہے، تاحال انسان سے انسان میں وائرس کے تیز یا وسیع پیمانے پر پھیلاؤ کے شواہد...
    فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا موضع شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کے لیے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، مالکان کو نوٹس جاری نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ تمام مالکان کو اطلاع دی جاتی ہے جن کے حقوق بقایا ہیں وہ اپنی قانون کاروئی کر لیں، ادارے تو ہمیشہ سے یہ ہی رپورٹ دیتے کہ سب لوگ حقوق لے چکے ہیں۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو...
    شوہر حق مہر میں لکھی گئی رقم کی ادائیگی کا پابند ہے، چیف جسٹس WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس پاکستان کے جہیز اور حق مہر کیسز میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے حق مہر میں لکھی چیزوں کا شوہر ادا کرنے کا پابند ہے،شادی کے وقت نکاح نامے کے تحت حق مہر کی ادائیگی لازم ہے۔بیگم کو مطمئن کرنا شوہر کی ذمہ داری ہے اور عدالت ایسے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ سپریم کورٹ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دے دیے۔چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں،...
    فائل فوٹو پارلیمنٹ ڈسپنسری کو 30 فیصد سستی دوا کی فراہمی پر سوال اٹھ گیا، ڈرگ ریگولیٹری اتھارتی سے معاملے کی وضاحت مانگ لی گئی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا، اس دوران عالیہ کامران نے استفسار کیا کہ پارلیمنٹ کی ڈسپنسری کو 30 فیصد سستی دوا فراہم کی جاتی ہیں، معاملہ کیا ہے؟انہوں نے کہا کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اس معاملے کی وضاحت کرے۔ ہر رکن پارلیمنٹ کو 10افراد کیلئےحج کوٹہ دیا جائے، قائمہ کمیٹی مذہبی امورقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے وزیر مذہبی امور سے حج کوٹہ مانگ لیا۔ سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عبیداللّٰہ نے کہا کہ ہم نے دو مراحل میں ٹیسٹ کےلئے ادویات کے نمونے لیے، 36 نمونے میں سے...
    غیرقانونی اقدامات کے باعث زرعی نظام اور آبپاشی کا پورا ڈھانچہ تباہ ہونے لگا نجی ہاؤسنگ اسکیموں اور باؤنڈری وال کی منظوری پر سنگین الزامات،قوانین نظرانداز (رپورٹ: اظہر رضوی)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) پر زرعی اور آبپاشی کے لیے مختص اراضی پر غیرقانونی طور پر نجی ہاؤسنگ اسکیموں اور باؤنڈری وال کی منظوری دینے کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ یہ ہاؤسنگ اسکیمیں نیشنل ہائی وے اور سٹی لطیف آباد کے مختلف علاقوں میں قائم کی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق مذکورہ اراضی نہ صرف زرعی مقاصد کے لیے مختص تھی بلکہ اس میں آبپاشی کے باقاعدہ واٹر کورسز بھی موجود تھے ۔ قوانین کے تحت زرعی اور آبپاشی اراضی پر کسی بھی قسم کی رہائشی یا کمرشل...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک وزیراعظم کی ہدایت پر اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کے نئے کنونشن سنٹر کی تعمیر کے سلسلے میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مری روڈ بھارہ کہو بائی پاس کے قریب مجوزہ جگہ کا دورہ کیا اور اس کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے فوری احکامات جاری کیے کہ نئے کنونشن سنٹر کی مجوزہ جگہ پر ہر قسم کے غیر قانونی قبضے کو ختم کیا جائے اور قابضین کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے۔ انہوں نے تمام غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کرنے اور قابضین کو کسی قسم...
    ناردرن بائی پاس افغان کیمپ بستی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا کمسن بچہ دوران علاج دم توڑگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی شام گلشن معمار تھانے کے علاقے ناردرن بائی پاس افغان کیمپ بستی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے والا کمسن بچہ جمعے کو جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت 8 سالہ سفیان ولد سیف الرحمان کے نام سے کی گئی ، گلشن معمار پولیس کے مطابق جس مسافر کوچ نے بچے کو ٹکر ماری تھی۔ اس مسافر کوچ کو قبضے میں لیکر اس کے ڈرائیورکوگرفتار کرلیا گیا ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھانے میں زیادہ نمک کے استعمال پر بحث عام ہے، لیکن روزانہ پینے والے پانی میں نمک کی موجودگی کے ممکنہ خطرات پر شاذ و نادر ہی توجہ دی جاتی ہے۔ تازہ ترین تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نمکین پانی پینے سے دل کی صحت متاثر ہو سکتی ہے اور بلڈ پریشر میں اضافہ ہو سکتا ہے۔فلوریڈا انٹرنیشنل یونیورسٹی کے محققین نے دنیا کے مختلف حصوں میں کی جانے والی مطالعات کا جائزہ لیا۔ اس تحقیق میں 27 مختلف آبادیوں کے 74 ہزار سے زائد افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ شامل تھا، جس میں امریکا، بنگلا دیش، ویتنام، کینیا، آسٹریلیا، اسرائیل اور متعدد یورپی ممالک کے ساحلی علاقوں سے حاصل شدہ معلومات شامل تھیں۔ یہ...
    اسلام آباد میں ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے ساتھ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت اور فوج کی شراکت داری ملک کی ترقی اور مضبوطی کے لیے بہترین ثابت ہو رہی ہے۔ وزیراعظم نے ملکی معیشت کی بحالی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی مدد کے بغیر کئی اہم مسائل حل نہیں ہو سکتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ تعاون اسی طرح جاری رہا تو پاکستان دنیا کے نقشے پر ایک مضبوط اور معتبر ملک کے طور پر ابھرے گا۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان کی ترقی اور طاقت کا مشاہدہ دیکھ کر بھارت سمیت دیگر ممالک بھی حیران رہ جائیں...
    ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران حسین کی وفد کے ہمراہ ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کے ہمراہ برطانیہ کی پارلیمنٹ کے رکن عمران حسین نے 15 رکنی وفد کے ساتھ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ وفد میں عمران حسین کے والد، سابق رکن برطانوی پارلیمنٹ، اور سماجی تنظیم Orphans in Need کے کنٹری ڈائریکٹر محمد فیصل اسحاق سمیت ہیڈ آف فنڈ ریزنگ بھی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے مابین پارلیمانی، معاشی اور اقتصادی تعلقات، برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے کردار، پاکستان کے پسماندہ علاقوں...
    بنوں میں فوجی قافلے کی آمد کے پیش نظر ضلع کے متعدد علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کے تحت شہریوں اور گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد ہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد فہیم خان کے مطابق کوٹکہ، اکبر علی خان، جھنڈو خیل، سدا خیل اور دیگر علاقوں میں یہ پابندیاں صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک برقرار رہیں گی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی کاوشوں سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، پاکستان کی معیشت مستحکم ہو چکی ہے، برآمد کنندگان نے انتہائی مشکل حالات میں ایکسپورٹ میں اضافہ کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اورکاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج کی تقریب میں شرکت باعث فخر ہے، عظیم پاکستانیوں نے شبانہ روز محنت سے ایکسپورٹس میں میدان مارا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کی جتنی تحسین کی جائے کم ہے، آپ لوگوں نے مشکل حالات میں ایکسپورٹس میں اضافہ کیا، آپ نے خطرات مول لیکر پاکستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانحہ گل پلازہ سے متعلق حکومت کی قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ منظرِ عام پر آ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں آگ گراؤنڈ فلور پر واقع دکان نمبر 193 سے لگی، جہاں دکان کے مالک نے اپنے 11 سالہ بیٹے کو اکیلا چھوڑ رکھا تھا۔ بچے کی جانب سے ماچس جلانے کے باعث چنگاری مصنوعی پھولوں پر جا گری، جس سے آگ بھڑک اٹھی اور آتش گیر مواد کی موجودگی کے باعث تیزی سے پھیلتی چلی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر محفوظ برقی وائرنگ، ایئر کنڈیشنرز اور کھلے پائپوں نے صورتِ حال کو مزید خطرناک بنا دیا۔ فائر ٹینڈرز کو پانی کی فراہمی میں بھی واضح تاخیر کا سامنا رہا، پہلا واٹر باؤزر رات...
    یورپی یونین نے مظاہرین پرتشدد اور روس کی فوجی حمایت کے الزام میں ایران پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق برسلز میں ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ان پابندیوں کے ذریعے کریک ڈاؤن میں ملوث اعلیٰ ایرانی شخصیات اور اداروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اجلاس میں ایرانی سپاہ پاسدارانِ انقلاب کو باقاعدہ طور پر دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے پر بھی سیاسی اتفاق رائے متوقع ہے، جس کے بعد اسے داعش اور القاعدہ کے برابر قرار دے دیا جائے گا۔ یورپی یونین کی ہائی ریپریزنٹیٹو نے اجلاس سے پہلے کہا تھا کہ “اگر آپ دہشت گرد کی طرح کام کرتے ہیں تو آپ کو دہشت...
    کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ کی بدحالی کے برعکس سندھ حکومت کے تحت ریسکیو 1122 کو بین الاقوامی طرز پر شاندار ادارہ بنادیا گیا ہے۔ گلشن اقبال میں ادارے کے ہیڈ کوارٹر میں قائم ریسکیو 1122 کنٹرول روم جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ہے جہاں ایک وقت شفٹ میں 36 آپریٹرز ڈیوٹی کرتے ہیں۔ ترجمان حسان الحسیب نے اس نمائندے کو دورہ کرتے ہوئے بتایا کہ کنٹرول روم میں صوبے بھر سے موصول ہونے والی تمام کالز ریکارڈ کی جاتی ہیں۔ کال فوری طور پر ڈسپیچر کے ذریعے قریب ترین گاڑی کے عملے کو فارورڈ کر دی جاتی ہے جو فوراً روانہ ہو جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ریسکیو 1122 کیلئے کراچی میں کل 1500 ملازمین بھرتی کیے جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والے ایک ہی خاندان کے 4افراد نعمت اللہ، عبداللہ ولد تاجر حاجی رئیس ،صداقت خان ولد سلامت خان،یوسف خان ولد امیر محمد کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کی ،علاوہ ازیں منعم ظفر خان نے امیر ضلع غربی مدثر حسین انصاری کے ہمراہ یکم فروری کو اہل کراچی کے حق کے لیے شاہراہ فیصل پر ہونے والے ’’جینے دو کراچی مارچ ‘‘ کے سلسلے میں اورنگی ٹائون کا دورہ کیا ، اورنگی ٹائون کے عوام کو درپیش سنگین مسائل پرتشویش اور حکومتی نا اہلی کی شدید مذمت کی ،انہوں نے 5نمبر چورنگی ، اسلام چوک ،...
    لاہور ہائیکورٹ میں سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ علایا سلیم کی درخواست پر سماعت کی، جو انہوں نے اپنی وکیل شیزا قریشی کی وساطت سے دائر کی تھی۔ عدالت نے وفاقی حکومت، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سمیت دیگر متعلقہ اداروں سے ایک ہفتے کے اندر جواب طلب کر لیا۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ ایک اہم معاملہ ہے اور اس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سوشل میڈیا بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی نشوونما پر منفی...
    یورپی یونین نے کے وزرائے خرجہ کے ایک اہم اجلاس میں ایران کی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے پر اصولی اتفاق کرلیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس نے کہا کہ اس معاملے میں فیصلہ کن پیش رفت ہوچکی ہے۔ اُن کے بقول جو ریاست اپنے شہریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر طاقت استعمال کرے اسے عالمی سطح پر اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔ اس فیصلے کے بعد توقع کی جا رہی ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک قانونی اور تکنیکی مراحل مکمل کرکے اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔ جس کے تحت پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ اثاثوں، مالی سرگرمیوں اور سفری معاملات پر سخت پابندیاں عائد ہوسکتی ہیں۔...
    معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے بیٹی کی شادی کے بعد خود دوسری شادی کی ہے اور اپنے شوہر کے ہمراہ بیرون ملک سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔ جویریہ عباسی اداکاری کے ساتھ ساتھ سیر و سیاحت کی بھی دلدادہ ہیں اور چوں کہ بیٹی کی شادی کے بعد وہ ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوچکی ہیں اور خود بھی دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھی ہیں تو ایسے شغل میں مصروف رہتی ہیں۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر انھوں نے دبئی سفر کی تصاویر شیئر کی ہیں جہاں وہ کروز پر سمندر کی سیر کے مزے لے رہی ہیں۔ جویریہ نے سرخ رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور ان کے شوہر عدیل حیدر جینز کی پینٹ، کوٹ اور ٹی...
    وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایات پر پی اینڈ ڈی ڈپارٹمنٹ کی مانیٹرنگ اینڈ ویلیوئیشن (ایم ای سی) ٹیم نے کریم آباد انڈرپاس منصوبے کا دورہ کیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق آر ایم ای او (ایم ای سی) اورنگزیب وسطڑو کی قیادت میں مانیٹرنگ ٹیم نے منصوبے کا معائنہ کیا۔ ٹیکنیکل ٹیم نے منصوبے کی پیش رفت اور تعمیر کے معیار کا جائزہ لیا۔ ضلع وسطی میں اے ڈی پی اسکیم کے تحت چار رویہ کریم آبادانڈر پاس 3810.747 ملین روپے کی لاگت سے زیر تعمیر ہے۔ کریم آباد انڈرپاس منصوبہ 85 فیصد فزیکل جبکہ 81.27 فیصد مالی اخراجات استعمال کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ عوامی ترقیاتی منصوبوں میں معیار اور رفتار...
    وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایات پر پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کی مانیٹرنگ اینڈ ویلیوئیشن سیل (ایم ای سی) کی ٹیم نے کریم آباد انڈرپاس منصوبے کا دورہ کیا اور تعمیراتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق آر ایم ای او (ایم ای سی) اورنگزیب وسطڑو کی قیادت میں مانیٹرنگ ٹیم نے منصوبے کی پیش رفت، کام کے معیار اور رفتار کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر تکنیکی ماہرین نے تعمیراتی معیار اور موجودہ صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ضلع وسطی میں اے ڈی پی اسکیم کے تحت چار رویہ کریم آباد انڈرپاس 3 ارب 810 ملین روپے سے زائد لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔ منصوبے پر اب تک 85 فیصد...
    لاہور ہائی کورٹ میں بسنت کے موقع پر پتنگوں پر تصاویر چھاپنے  اور گانوں پر پابندی کے خلاف اعتراضی درخواست پر سماعت  ہوئی، عدالت نے درخواست گزار وکیل کو آفس اعتراض دور کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالت  نے کہا کہ اپ پابندی کا نوٹیفیکیشن اور ضروری دستاویزات لف  کریں اور ریمارکس دیے کہ آفس اعتراض دور کرنے کے بعد کیس کی سماعت ہوگی۔ افس ہائی کورٹ نے درخواست کے ناقابل سماعت ہونے پر اعتراض لگایا، درخواست کے ساتھ پابندی کا نوٹیفیکیشن  اور کچھ صفحات مدہم ہیں۔ جسٹس اویس خالد  نے پی ٹی ائی کے شیخ امتیاز محمود کی درخواست پر سماعت کی، شیخ امتیاز نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا کہ کسی بھی لیڈر کی...
    پاکستان تحریکِ انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان بلاواسطہ اور بالواسطہ دونوں طرح کے رابطے مکمل طور پر بند ہو چکے ہیں، پی ٹی آئی کے سینئر ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے وہ ارکان بھی اب پارٹی سے رابطے میں نہیں رہے جو ماضی میں بیک چینل روابط رکھتے تھے، جس کی بنیادی وجہ پارٹی کی مسلسل احتجاجی سیاست اور ریاستی اداروں کے خلاف جارحانہ مہمات قرار دی جا رہی ہیں، پارٹی قیادت نے یہ تسلیم کر لیا ہے کہ جیل میں قید بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات کے باعث فی الحال مذاکرات کا راستہ بند ہے، اسی تناظر میں پی ٹی آئی نے 8 فروری کو ملک بھر میں پرامن احتجاج کا اعلان کیا ہے تاہم اندرونی ذرائع...
     لاہور (خبر نگار) بسنت فیسٹیول، پتنگوں پر تصاویر چھاپنے، گانوں پر پابندی کےخلاف پی ٹی آئی کے شیخ امتیاز نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، درخواست دائر کردی۔ تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی شیخ امتیاز نے متفرق درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پتنگ پر کسی بھی سیاسی یا کسی خاص لیڈر کی تصویر چھاپنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔گانوں پر پابندی عائد کی گئی جن میں نک دا کوکا بھی شامل ہے۔ نک دا کوکا فحش گانا ہے نہ کوئی سیاسی گیت ہے۔
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب کے پارلیمانی وزیر میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے بسنت تہوار کو پولیٹیسائز (سیاسی) کرنے کی کوشش کی تو پھر ایکشن ہوگا، جون2026ءتک واسا کا دائرہ کار پنجاب تک ہو جائے گا۔ مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی ایز اپنے گھروں میں بسنت منانا چاہتے ہیں شوق سے منائیں،اگر یہ بسنت فیسٹول کو فیسٹول رہنے دیں تو میں گارنٹی دیتا ہوں کوئی ایجنسی کوئی لا انفورسمنٹ ادارہ ان کے خلاف ایکشن نہیں لے گا، اگر سیاسی مقاصد کے لیے امن و امان خراب کرنے کی کوشش کی تو اس کی اجازت نہیں دی جائے گی، میں دعوت دیتا ہوں اپوزیشن لیڈر کو آئیں...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے شیخوپورہ میں پانچ ماہ کی حاملہ بہو کو جلانے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایسے جرائم پر زیرو ٹالرنس ہونی چاہیے۔
    طاہر جمیل: وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بسنت فیسٹیول کے دوران حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور نے 6 تا 8 فروری کو ہونے والے پتنگ بازی فیسٹیول کا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور متعلقہ محکموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حفاظتی گائیڈ لائنز پر مکمل عملدرآمد کریں۔ ضابطہ اخلاق لاہور بھر کے تمام مقامات بشمول عمارتوں اور چھتوں پر لاگو ہوگا اور پتنگ بازی ایکٹ اور سیفٹی رولز کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ضلعی افسران اور پولیس کو چھتوں اور مقامات کے معائنے کا اختیار تفویض کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قائم مقام صدرِ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مجموعی سیاسی صورتحال، خیبر پی کے میں امن و امان، گڈ گورننس اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ قائم مقام صدرِ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ایوانِ بالا، جس میں تمام صوبوں کو یکساں نمائندگی حاصل ہے، ملک کے تمام صوبوں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مو ثر کردار ادا کر رہا ہے۔ سینٹ میں پاکستان کے تمام صوبوں سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹیرین اپنے اپنے علاقوں کی مو ثر آواز ہیں اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور انداز...
    ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے آئندہ پانچ سال میں قیمتی پتھروں کی برآمدات ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی حکومت نے سال 2027 سے 2030 تک کے لیے قیمتی پتھروں سے متعلق حکومتی پالیسی کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے، پالیسی کے ابتدائی مسودے پر وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ کیا گیا ہے اور پھر اسے کابینہ سے جلد منظور کیا جائے  گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ قیمتی پتھروں کی ایکسپورٹ سے متعلق پالیسی کے ابتدائی مسودے پر متعلقین سے مشاورت کی جائے۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ابتدائی پالیسی ڈرافٹ کے مطابق جیمز اینڈ جیولری کی پالیسی کے تحت آئندہ پانچ سال میں ایکسپورٹ...
    انور عباس: دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران پر جنگ کے بادل منڈلانے کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ پر امن طریقے سے مسائل کے حل کی بات کرتا ہے، ہم طاقت کے استعمال اور اقتصادی پابندیوں کے حق میں نہیں، ہم امید کرتے ہیں کہ امن بحال ہو گا۔بھارت اور یورپ کے درمیان تجارتی معاہدے کے حوالے سے سوال کے جواب میں طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان اور یورپ کے درمیان اچھے تعلقات ہیں، پاکستان اور یورپ کے درمیان تجارتی حجم 12 ارب یورو سے زیادہ ہے، بھارت کے یورپ کے ساتھ معاہدات کے حوالے سے بات چیت کی گئی ہے۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا  ہفتہ وار بریفنگ...
    تقریر مودی حکومت کے ذریعہ لکھی جاتی ہے اور کابینہ کے ذریعہ اسے منظور کیا جاتا ہے۔ اس تقریر میں کوئی نظریہ موجود نہیں تھا، صرف حکومت کے نام نہاد منصوبوں کی ایک فہرست پڑھی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ انڈین نیشنل کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے 28 جنوری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی پیش کردہ تقریر کے بعد مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کے ذریعہ تیار کی گئی تقریر مایوس کن اور کھوکھلے وعدوں سے بھرپور تھی۔ انہوں نے یہ الزام بھی عائد کیا کہ ترقی کے بڑے بڑے دعوے کرنے والی مودی حکومت نے منریگا کو ختم کر دیا اور کروڑوں لوگوں کے ذریعہ معاش...
    کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی حالیہ آگ نے جہاں جانی اور اربوں روپے کا مالی نقصان کیا، وہیں اس کے گرد کئی سوالات اور تنازعات نے بھی جنم لیا ہے۔ عوامی حلقوں اور متاثرہ تاجروں کی جانب سے یہ خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ یہ محض ایک حادثہ نہیں بلکہ منصوبہ بندی کا نتیجہ ہو سکتا ہے۔ کیا ایسا ممکن ہے کہ بغیر تحقیق کے یہ اندازہ لگا لیا جائے کہ یہ آگ شارٹ سرکٹ سے لگی یا پھر کسی کیمیکل کے ذریعے لگائی گئی؟ آگ لگنے کی وجوہات اور تحقیقات یہ جاننے کے لیے کہ آگ لگنے یا لگانے کا تعین کیسے کیا جا سکتا ہے، ہم نے...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاسکو کو 5 لاکھ ٹن گندم نیلام کرنے اور پنجاب کو 3 لاکھ ٹن گندم فراہم کرنیکی اجازت دیدی ہے۔ نیلام کی جانیوالی گندم میں 3 لاکھ ٹن مہنگی درآمدی گندم بھی شامل ہے جو سبسڈائزڈ نرخوں پر فروخت کرنے کی منظوری دی گئی ہے اس فیصلے سے خزانے کو20.5 ارب سے22 ارب روپے مالی نقصان کا اندیشہ ہے۔ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں ہوا۔2022 میں 294,994 میٹرک ٹن گندم درآمد کی گئی تھی جو پاسکو کے گوداموں میں پڑی ہے جبکہ پاسکو کا ادارہ ختم کیا جا رہا ہے۔ ای سی سی نے پاسکو گندم کے 5 لاکھ ٹن اسٹاک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-03-3 سانحہ گل پلازہ کا پس منظر یہ ہے کہ کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع یہ ایک بڑا تجارتی مرکز تھا جس میں 17 جنوری 2026 کو ہونے والی آتشزدگی میں کم از کم 70-72 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی اور 1200 سے زائد دکانیں تباہ ہوئیں، جبکہ 80-88 افراد لاپتا ہیں۔ یہ کراچی کی تاریخ کی ایک اور بھیانک آتشزدگی ہے، جو شہر کے انتظامی خامیوں کو اُجاگر کرتی ہے۔ سیاسی رہنماؤں کے بیانات اور بیان بازی نے بھی پاکستان کی سیاست میں آگ لگادی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے قومی اسمبلی میں کہا، ’’گل پلازہ ایک قومی سانحہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ 22 گھنٹے بعد پہنچے، 80 افراد لاپتا ہیں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)قومی اسمبلی میں جے یو آئی کی خواتین کی مخصوص نشست کے معاملے پر الیکشن کمیشن پاکستان نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے جے یو آئی (ف) کی حنا بی بی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے صدف احسان کو بطور رکن قومی اسمبلی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انہیں ڈی نوٹیفائی نہیں کیا جائے گا۔ دوسری جانب جے یو آئی نے فیصلے پر ردعمل میں کہاہے کہ ہماری مخصوص نشست پر اجنبی خاتون کو رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ قابل افسوس اور حیران کن ہے، الیکشن کمیشن کو کس نے اختیار دیا کہ وہ پارٹی نمائندہ خود نامزد کرے؟ پارٹی ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج 2026 کے اخراجات میں کسی بھی مد میں بچت ہوئی تو وہ ریلیف براہ راست حجاج کرام کو منتقل کریں گے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار یوسف کا کہنا تھا کہ طبی بنیادوں پر یا ہارڈ شپ کوٹہ میں کامیاب نہ ہونے والے عازمین حج کو پوری رقم کی واپسی یقینی بنائیں گے، حج کیلیے کسی کا کوٹہ ہے نہ ہی اراکین پارلیمنٹ کو فری حج کرانے کی کوئی تجویز زیر غور ہے۔وفاقی وزیر نے 2025ء کی کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ وزارت نے حج و عمرہ کے شعبے میں ریکارڈ ساز اصلاحات متعارف کرائی ہیں۔انہوں...
    بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی جب کہ پتنگوں پرمقدس کتب، مذہبی مقامات یا کسی شخصیت کی تصویر لگانے پر مکمل پابندی ہوگی،کسی ملک یا سیاسی جماعت کے جھنڈے کی تصویر والی پتنگوں پر بھی پابندی ہو گی۔ 30 روزکے لیے مذہبی و سیاسی نقش ونگار والی پتنگوں کی تیاری،خرید و فروخت اوراستعمال پر پابندی ہوگی،بسنت کے دوران بغیر تصویر یک رنگی یا کثیر رنگی پتنگ استعمال کرنے کی اجازت ہو گی۔ خلافِ قانون پتنگوں کی تیاری،نقل وحمل،ذخیرہ، فروخت اور استعمال قابلِ تعزیر جرم قراردیاگیا،اشتعال انگیز عناصرکی جانب سے بسنت کےدوران مذہبی یا سیاسی علامات استعمال کرنےکا اندیشہ تھا۔ اس وقت پنجاب حکومت کو یہ خوف لاحق ہے کہ کہیں عوام بسنت کے دنوں...
    وفاقی وزیر صحت اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی چاہتی تو اپنے کام کے ذریعے باقی جماعتوں کی سیاست ختم کرسکتی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ گل پلازا کا سانحہ آخری سانحہ نہیں، وہ جوڈیشل کمیشن کی بات اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ اگلے حادثات سے بچنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں 18 سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے، ہم اس نہج پر ایک دن میں نہیں 18 سال میں پہنچے ہیں، ہماری جو بھی کمی کوتاہی ہے، وہ جوڈیشل انکوائری سے پتہ چل جائے گی۔ایم کیو ایم کے سینئر رہنما نے مزید کہا کہ...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حج 2026 کے اخراجات میں کسی بھی مد میں بچت ہوئی تو وہ ریلیف براہ راست حجاج کرام کو منتقل کریں گے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار یوسف کا کہنا تھا کہ طبی بنیادوں پر یا ہارڈ شپ کوٹہ میں کامیاب نہ ہونے والے عازمین حج کو پوری رقم کی واپسی یقینی بنائیں گے، حج کیلئے کسی کا کوٹہ ہے نہ ہی اراکین پارلیمنٹ کو فری حج کرانے کی کوئی تجویز زیر غور ہے۔ عازمین حج 2026 کی لازمی تربیت: پہلا مرحلے کا شیڈول جاری وفاقی وزیر نے 2025ء کی کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ وزارت نے...
    بورڈ آف پیس کی قرارداد کے متن کے مطابق غزہ کا انچارج امریکہ ہو گا، اگلے بورڈ آف پیس چیئرمین نامزد کرنے کا کل اختیار بھی ٹرمپ کے پاس ہو گا، جبکہ دیگر ملکوں کا کردار معاون کا ہو گا۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے تشکیل دیئے گئے ’’غزہ بورڈ آف پیس ‘‘میں پاکستان، قطر، سعودی عرب، ترکیہ، انڈونیشیا، بحرین، مصر، اردن، قازقستان، ازبکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ’’غزہ بورڈ آف پیس‘‘ میں  طاقت کا منبع  اور غزہ کا انچارج کون ہو گا نام سامنے آ گیا۔ ذرائع ابلاع کی ایک رپورٹ کے مطابق دعویٰ کیا گیا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں طاقت کا...
    ایران کے پاس وقت بہت کم، بات نہ مانی تو پہلے سے بڑا حملہ ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بہت بڑا امریکی بحری بیڑا تیزی کے ساتھ ایران کی جانب بڑھ رہا ہے، جو غیر معمولی طاقت، جوش اور واضح مقصد کے ساتھ حرکت میں ہے۔ ان کے مطابق یہ بحری بیڑا، جس کی قیادت معروف ایئرکرافٹ کیریئر ابراہم لنکن کر رہا ہے، اس بیڑے سے کہیں بڑا ہے جو ماضی میں وینزویلا کی طرف بھیجا گیا تھا۔ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ...
    ناسا کے سائنسدان زمین کے ایک قدیم راز کو حل کرنے کے لیے چاند کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ زمین پر پانی کیسے آیا؟ یہ بھی پڑھیں: چاند پر اپنا نام بھیجیں، طریقہ کار ہم بتاتے ہیں امریکی خلائی ایجنسی کی نئی تحقیق میں اپولو مشنز کے دوران جمع کی گئی چاند کی مٹی کا مطالعہ کیا گیا تاکہ معلوم ہو سکے کہ میٹیورائٹس (آسمانی پتھروں) کے ذریعے زمین پر پانی کب اور کتنی مقدار میں آیا ہو سکتا ہے۔ تحقیق میں چاند کی گردی آلود سطح (لونی رِیگولیت) کا مطالعہ کیا گیا جو اربوں سال سے مختلف اثرات کو محفوظ رکھتی ہے۔ زمین کے برعکس چاند پر موسمی یا زمین کی حرکیات کی وجہ سے یہ معلومات ضائع نہیں...
    یورپی یونین کے کچھ ارکان نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نام نہاد دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پیر کے روز، اطالوی وزیر خارجہ نے بھی ملک کی سابقہ ​​پوزیشن کو تبدیل کرتے ہوئے ایسے اقدام کا مطالبہ کیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ یورپی ملک فرانس نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کو دہشت گرد گروپوں کی فہرست سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبررساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق یورپی سفارتی ذرائع نے رائٹرز کو بتایا کہ یورپی یونین ایران میں پیش رفت کے حوالے سے جمعرات کو ہونے والے اپنے اجلاس میں 20 ایرانی افراد اور اداروں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ خبر رساں ادارے...
    جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے قومی اسمبلی میں مخصوص نشست پر اجنبی خاتون کو رکن بنانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ یہ فیصلہ قابل افسوس ہے۔ پارٹی کے ترجمان نے سوال اٹھایا کہ الیکشن کمیشن کو کس اختیار نے دیا کہ وہ پارٹی نمائندہ خود نامزد کرے۔ مزید پڑھیں: جے یو آئی نے صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے کو حکومتی مکاری قرار دیدیا جے یو آئی کے ترجمان نے مزید کہا کہ کے پی کے ہائی کورٹ کے حکم کو نظر انداز کرکے معاملہ ٹریبونل بھیجنا آئین و قانون کا مذاق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کے حالیہ متنازع فیصلے ان...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما عمر ایوب خان نے پارٹی کی پولیٹیکل کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عمر ایوب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قانونی اور سیاسی مصروفیات کے باعث پولیٹیکل کمیٹی میں مؤثر کردار ادا کرنا ان کے لیے ممکن نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پولیٹیکل کمیٹی کی رکنیت صرف موجودہ پارٹی عہدیداران تک محدود ہونی چاہیے۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو پولیٹیکل کمیٹی میں شامل کیا جانا چاہیے۔سینئر رہنما نے کہا کہ وہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کارکن تھے، ہیں اور رہیں گے۔ تاہم پارٹی کے اندر فیصلے ادارہ جاتی انداز میں...
    آج تک یہ نہیں بتایا جا رہا کہ کس بیماری کی وجہ سے لایا گیا، بیرسٹر گوہر - فوٹو: فائل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ایک خبر آئی کہ بانی پی ٹی آئی کو اسپتال لایا گیا اور پھر جیل لے گئے، اس سے پارٹی اور فیملی میں شدید تشویش پائی جارہی ہے۔اسلام آباد می اپوزیشن اتحاد اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ آج تک یہ نہیں بتایا جا رہا کہ کس بیماری کی وجہ سے لایا گیا۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق خبروں پر تشویش ہے: علیمہ خانانہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آخری ملاقات عظمیٰ خان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے سندھ بھر کے نجی اسکولوں کو سختی سے ہدایت جاری کی ہے کہ اسکول کی عمارتیں صرف اور صرف تعلیمی مقاصد کے لیے استعمال کی جائیں جبکہ انہیں رہائشی یا تجارتی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں ہوگی۔ڈائریکٹوریٹ کے مطابق تمام نجی اسکولوں کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ اپنی عمارت کا باقاعدہ معائنہ کروائیں اور عمارت کے محفوظ، مستحکم اور قابلِ استعمال ہونے کا درست اسٹرکچرل فٹنس سرٹیفکیٹ جمع کروائیں۔جاری کردہ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ یہ مشاہدے میں آیا ہے اور متعدد رپورٹس موصول ہوئی ہیں کہ بعض نجی اسکول رجسٹریشن یا تجدیدِ رجسٹریشن کے لیے درخواست دیتے...
    سردیوں کا موسم جہاں خوشگوار ٹھنڈک لے کر آتا ہے وہیں بہت سے لوگوں کے لیے جلد کے مسائل بھی بڑھا دیتا ہے۔ خاص طور پر چہرے کی رنگت کا ماند پڑ جانا، بے رونقی اور خشکی عام شکایات بن جاتی ہیں۔ آیئے جانتے ہیں کہ سردی میں ایسا کیوں ہوتا ہے اور کن آسان طریقوں سے جلد کی تازگی بحال کی جا سکتی ہے۔ ٹھنڈی ہوا اور نمی کی کمی سرد موسم میں فضا میں نمی کم ہو جاتی ہے، جبکہ تیز اور خشک ہوائیں جلد کی قدرتی نمی چھین لیتی ہیں۔ اس کے نتیجے میں جلد کھنچی کھنچی سی محسوس ہوتی ہے اور چہرہ بے جان نظر آنے لگتا ہے۔ خون کی گردش سست ہونا ٹھنڈ میں جسم...
    پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما عمر ایوب خان نے پارٹی کی نئی تشکیل شدہ سیاسی کمیٹی میں شامل ہونے سے انکار کرتے ہوئے باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ عمر ایوب خان نے یہ بات سیاسی کمیٹی کے سربراہ بیرسٹر سلمان اکرم راجا کو لکھے گئے خط میں کہی۔ مزید پڑھیں: عمر ایوب 4 اکتوبر احتجاج کیس میں اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں عمر ایوب خان نے واضح کیا کہ وہ اب نہ تو رکنِ پارلیمنٹ ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی کے کسی عہدے پر فائز ہیں، اس لیے ان کا سیاسی کمیٹی میں شامل ہونا پارٹی کے طے شدہ معیار کے خلاف...
    لاہور ہائیکورٹ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے آٹھویں جماعت کی طالبہ علایا سلیم کی درخواست پر سماعت کی، جسے انہوں نے اپنی وکیل شیزا قریشی کے ذریعے دائر کیا تھا۔ عدالت نے وفاقی حکومت، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور دیگر متعلقہ اداروں سے ایک ہفتے کے اندر جواب طلب کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ یہ معاملہ بہت اہم ہے اور اس پر سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ سوشل میڈیا بچوں کی ذہنی، اخلاقی اور تعلیمی نشوونما پر منفی...
    اسپین کی حکومت نے ملک میں مقیم تقریباً پانچ لاکھ غیر دستاویزی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے انہیں رہائش اور کام کرنے کی اجازت ملے گی۔ ہسپانوی وزیر برائے مائیگریشن ایلماسیز کے مطابق حکومت ایک سرکاری حکم نامے کی منظوری دینے جا رہی ہے، جس کے تحت بڑی تعداد میں غیر قانونی تارکینِ وطن قانونی طور پر اسپین میں رہائش اختیار کر سکیں گے۔ وزیر نے کہا کہ مستفید ہونے والوں کی حتمی تعداد میں معمولی کمی بیشی ہو سکتی ہے، تاہم قانونی حیثیت ملنے کے بعد یہ افراد اسپین کے کسی بھی حصے میں کسی بھی شعبے میں کام کر سکیں گے۔ وزیر نے مزید بتایا کہ حکومت انسانی حقوق، سماجی...
    میڈرڈ: اسپین کی حکومت نے ملک میں مقیم تقریباً پانچ لاکھ غیر دستاویزی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہسپانوی وزیر برائے مائیگریشن ایلماسیز نے بتایا کہ حکومت ایک سرکاری حکم نامے کی منظوری دینے جا رہی ہے، جس کے تحت بڑی تعداد میں تارکینِ وطن کو قانونی رہائش اور کام کی اجازت ملے گی۔ وزیر مائیگریشن کا کہنا تھا کہ مستفید ہونے والوں کی حتمی تعداد میں کمی بیشی ہو سکتی ہے، تاہم قانونی حیثیت ملنے کے بعد یہ افراد اسپین کے کسی بھی حصے میں اور کسی بھی شعبے میں کام کر سکیں گے۔ ان کے مطابق حکومت امیگریشن کا ایسا نظام متعارف کرانا چاہتی ہے جو...
    فنانس ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ رقم مرحلہ وار ان قانونی ورثاء کو ادا کی جائے گی جن کا تعلق محکمہ صحت، محکمہ ہوم اینڈ پریزنز اور لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ سے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان حکومت کے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے مالی سال 2025-26ء کے دوران مرحوم سرکاری ملازمین کے قانونی ورثاء کو پلاٹ کے بدلے نقد رقم کی ادائیگی کے لیے 10 کروڑ 52 لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے خصوصی اسسٹنٹ پیکیج کے تحت دی گئی ہے، جس کا مقصد دورانِ سروس انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو فوری اور مؤثر مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی جانب سے جنگی مشقوں اور بحری بیڑے کی مشرقِ وسطیٰ میں تعیناتی کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے ان مشقوں کے پیش نظر فضائی حدود سے متعلق نوٹم جاری کر دیا ہے، جس میں ہدایت دی گئی ہے کہ آبنائے ہرمز کے اطراف 27 سے 29 جنوری کے دوران 25 ہزار فٹ سے کم بلندی پر پرواز نہ کی جائے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ فوجی مشقیں تقریباً 9 کلومیٹر کے دائرے میں کی جائیں گی۔دوسری جانب پاسدارانِ انقلاب نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر امریکی بحری جہاز ایرانی سمندری حدود میں داخل ہوئے تو ان...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کے دوران  ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران،  شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ، برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے دوطرفہ تعاون کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا اور تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، بنیادی ڈھانچے، ٹیکنالوجی اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا، جبکہ اقتصادی اور تزویراتی شراکت داری کے فروغ کی بھرپور صلاحیت کو اجاگر کیا۔ صدرِ مملکت آصف علی...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر داخلہ محسن نقوی نے اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں کے تحفظ کیلئے  اہم اور فیصلہ کن اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ ’ایکس‘ پر خصوصی پیغام میں وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ سمندر پار پاکستانیوں کے اثاثوں اور جائیدادوں پر کسی قسم کا غیر قانونی قبضہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ نے اسلام آباد انتظامیہ کو سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی اوورسیز پاکستانی اپنی جائیداد پر غیر قانونی قبضے کی اطلاع دیتا ہے تو ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد اس معاملے کا ہر صورت 7 روز کے اندر فیصلہ کرنے کے پابند ہوں گے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ سمندر پار پاکستانیوں کی  جائیدادوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آبا د(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے رہنمائوںپروفیسرمحبوب الزماںبٹ ، میاںانوارلحق ایڈووکیٹ،میاںطاہرایوب نے اسٹیٹ بینک کی طرف سے شرح سود کو 10.5 فیصدپر برقرار رکھنے کے فیصلہ کو ملکی معاشی سرگرمیوں کیلئے زہرِ قاتل قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کاروباری اور صنعتی حلقوں کو توقع تھی کہ شرح سود میں کمی کرکے اسے سنگل ڈیجٹ میں لایا جائے گا لیکن اسٹیٹ بینک نے ایک بار پھر بزنس کمیونٹی کی امنگوں پر پانی پھیر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں افراط زر کی شرح میں نمایاں حد تک کمی آئی ہے اس کے باوجود شرح سود کو برقرار رکھنے کی کوئی معقول وجہ نہیں بنتی۔یہ فیصلہ کاروباری برادری کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کے مترادف ہے۔ پالیسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (نمائندہ جسارت) 77 کروڑ روپے کی لاگت سے شروع کیا جانے والا منصوبہ 3 برس میں بھی ادھورا رہا ، جمڑائو کینال سے نکلنے والی جرواری مائنز کا کام 3 برس بعد بھی مکمل نہ ہوسکا ،نہر گندے نالے کی صورت اختیار کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق میرپورخاص شہریوں اورآبادگاروں کو پانی فراہم کرنے والی جرواری شاخ کو 77کروڑ روپے کی لاگت سے پختہ کرنے کا منصوبہ 3 برس قبل شروع کیا گیا تھا جسے دوسال میں مکمل ہونا تھا تاہم اب تک نصف کام بھی مکمل نہیں ہوسکاہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے محکمہ آبپاشی کے ایک ذمہ دارافسر کا کہنا ہے کہ شاخ کے اطراف موجود تجاوزات کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو تحریری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک کیا جارہا ہے۔عالمی بینک نے جنوبی ایشیا میں ترقی کے موضوع پر رپورٹ جاری کی جس میں عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس نظام میں بہتری اور ٹیکس بیس بڑھانے پر زور دیا جب کہ ریونیو بڑھانے کے لیے آلودگی کی حوصلہ شکنی کی بھی تجویز دے دی۔عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں زیر زمین پانی تیزی سے کم ہو رہا ہے، پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ پانی کی قلت والے ممالک میں شامل ہے، ناقص آبپاشی نظام اور غیر مؤثر زرعی طریقوں سے پانی ضائع ہو رہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روزہ رسول ﷺ پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال کردیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے اپنی ارسال کردہ سفارشات میں کہا ہے کہ پارلیمانی وفد کے ہوائی ٹکٹوں کے اخراجات قومی اسمبلی برداشت کرے گی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )سوئی ناردرن کے اپنے ہی ملازمین کا 41 کروڑ روپے سے زائد کے گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نوید قمرکی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سوئی نادرن کے اپنے ہی ملازمین کا گیس پائپ کی چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر ) شہر قائد کا تجارتی مرکز کہلانے والا ’گل پلازہ‘ جہاں خوشیاں خریدی جاتی تھیں، اب ماتم کدہ بن چکا ہے۔ 86 قیمتی جانوں کا زیاں اور اربوں روپے کی املاک کی راکھ تلے دبے سچ نے اب سر اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے اسے ’قضا و قدر‘ قرار دینے کی کوششیں اس وقت دم توڑ گئیں جب واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اور فائر بریگیڈ کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ایک خفیہ وڈیو لیک ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق، آگ لگنے کے فوری بعد فائر بریگیڈ نے اپنی مروجہ کارروائی شروع کی، لیکن اصل مجرمانہ غفلت اس وقت سامنے آئی جب پانی کا ذخیرہ ختم ہوا۔رات ساڑھے10 بجے فائر بریگیڈ...
    جنگ کبھی یکایک شروع نہیں ہوتی۔  وہ پہلے لہجے بدلتی ہے، پھر الفاظ، پھر نقشوں پر تیر چلتے ہیں اور آخرکار زمین پر انسان گرتے ہیں۔ جنگ کی آمد سے پہلے خاموشی کا ایک عجیب شور ہوتا ہے، جسے صرف وہی سن پاتے ہیں، جنھوں نے پہلے بھی یہ آواز سنی ہو۔ آج جب خبر آتی ہے کہ امریکا اپنے جنگی بیڑے ایران کے قریب لا رہا ہے تو یہ محض ایک عسکری پیش رفت نہیں لگتی۔ یہ ایک یاد دہانی ہے کہ عراق، افغانستان، لیبیا، شام ان سب کے ساتھ بھی کبھی اس طرح ہوا۔ پھر تاریخ نے دیکھا کہ احتیاط کس طرح تباہی میں بدلی۔ یہ کہنا شاید آسان ہوکہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کوئی نئی...
    فائل فوٹو پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کے معاملے میں قائمہ کمیٹی نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو بھجوا دیں۔ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور قائمہ کمیٹی سفارشات حتمی منظوری کے لیے اسپیکر کو بھیجے گی۔کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ پارلیمانی وفدکے ہوائی ٹکٹوں، مدینہ منورہ اور مکہ میں کھانے پیسے کے اخراجات قومی اسمبلی برداشت کرے۔ پاکستانی عوام کا سلام روضۂ رسولﷺ پر پہنچانے کیلئے سرکاری خرچ پر پارلیمانی وفد بھیجنے کی تجویزقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کی تجویز دی ہے۔ کمیٹی کی سفارشات میں کہا گیا کہ پارلیمانی وفد کےلیے ہوٹلوں...
    سرکاری خرچ پہ روضہ رسول پر حاضری کیلئے قائمہ کمیٹی کی سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال parliament WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )پارلیمانی وفد کے سرکاری خرچ پر روزہ رسول ۖ پر حاضری اور سلام پیش کرنے کے لیے قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے سفارشات وزارت مذہبی امور کو ارسال کردیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے اپنی ارسال کردہ سفارشات میں کہا ہے کہ پارلیمانی وفد کے ہوائی ٹکٹوں کے اخراجات قومی اسمبلی برداشت کرے گی، مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں کھانے پینے کے اخراجات بھی قومی اسمبلی برداشت کرے گی، وفد کے لیے ہوٹلوں یا سرکاری رہائش گاہوں میں انتظام کیا جائے۔ کمیٹی نے اپنی سفارشات...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) فافن نے صوبوں میں انفارمیشن اور کمیونیکیشن کی سہولیات کی دستیابی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ، جس میں کہا گیاہے کہ موبائل فون اور انٹرنیٹ کی رسائی میں نمایاں اضافہ جبکہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کی دستیابی میں کمی ہوئی، 2018-19 کے بعد گھریلو سطح پر کمپیوٹرکی دستیابی میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ فافن رپورٹ کے مطابق موبائل یا اسمارٹ فون رکھنے والوں کی شرح 45 فیصد سے بڑھ کر 50 فیصد ہو گئی، گھریلو سطح پر انٹرنیٹ کی دستیابی 34 فیصد سے بڑھ کر 70 فیصد تک پہنچ گئی، پنجاب اور سندھ میں 15 فیصد گھروں میں کمپیوٹر موجودہیں، کے پی میں 13فیصد،بلوچستان میں صرف 6 فیصد گھروں میں کمپیوٹر موجودہیں، خیبرپختونخوا میں سب...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوید قمر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کے اجلاس میں ایس این جی پی ایل کا کروڑوں روپے کا گیس پائپ چوری ہونے کا انکشاف ہواہے، جس پر کمیٹی نے ایف آئی اے سے معاملے پر 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم حکام نے کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا کہ مانگا منڈی سے پائپ چوری ہواہے ، ایم ڈی ایس این جی پی ایل کا کہناتھا کہ یہ چوری 41 کروڑ روہے کی ہے، ہم نے ایف آئی اے کو رپورٹ کی، ایف آئی اے نے 9 افراد کیخلاف چالان کر کے عدالت میں جمع کرا دیا ہے، ابھی تک کوئی ضمانت پر نہیں ہے، سارے جیل میں...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے آج بھی کسی سے ملاقات نہ ہوسکی، تینوں بہنیں اور پارٹی رہنما کئی گھنٹے انتظار کرنے کے بعد واپس لوٹ گئے۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ اور نعیم پنجوتھہ اڈیالہ جیل پہنچے تھے، بانی کی تینوں بہنیں علیمہ خان، عظمی خان اور نورین خان بھی اڈیالہ پہنچی تھیں لیکن  بہنوں سمیت کسی بھی رہنما کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی ۔  علیمہ خان بھی تین گھنٹے تک دھرنا دینے کے بعد اڈیالہ روڈ سے واپس روانہ ہو گئیں۔ ججز کی سکیورٹی، آئی جی پنجاب نے 23کڑور 86 لاکھ 45 ہزار...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس سے متعلق کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے مختلف شرائط کے ساتھ کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کو درست قرار دے دیا، فیصلے کے مطابق ہائیکورٹس کا قانون کو امتیازی قرار دینا درست نہیں تھا۔ فیصلے سے وفاقی حکومت کو فیصلے سے 300 ارب سے زائد کا فائدہ ہوگا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کیس کے قابل سماعت ہونے پر اعتراضات مسترد کیے جاتے ہیں، انکم ٹیکس آرڈیننس کی...