2026-07-24@16:06:28 GMT
تلاش کی گنتی: 10972

«پان کی»:

(نئی خبر)
    فائل فوٹو وزارت توانائی کی ہدایت پر لیسکو میں سولر گرین میٹر پر پابندی عائد کر دی گئی۔اس حوالے سے لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ لیسکو کے ہزاروں صارفین سولر گرین میٹرز سے محروم رہیں گے، نیپرا نے میٹر لگانے کی ہدایت کی تھی لیکن وزارت توانائی نے پابندی لگا دی۔انہوں نے کہا کہ ہم وزارت توانائی کے احکامات پر عمل کرنے کے پابند ہیں، سولر گرین میٹر لگانے پر پابندی ایک سے دو ماہ تک برقرار رہ سکتی ہے۔ ملک میں تمام سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہنیپرا کے ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ پالیسی کو نیپرا سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دیا گیا ہے لیسکو حکام کا کہنا تھا کہ گھریلو اور...
    کراچی: ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے گل پلازہ میں آگ کے المناک واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی جیسے شہر میں آگ پر بروقت قابو نہ پانا ایک شرمناک سوالیہ نشان ہے۔ اپنے بیان میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ گل پلازہ واقعے میں بروقت مدد کیوں نہیں پہنچ سکی، اس کی بے لاگ اور شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ چند گھنٹوں میں کتنی جانیں بے چارگی کا شکار ہو کر رخصت ہوگئیں اور کتنے تاجروں کا اربوں روپے کا نقصان ہوا، یہ قوم کے لیے انتہائی المناک اور شرمناک سانحہ ہے۔ مفتی تقی عثمانی نے مزید کہا کہ حفاظتی انتظامات کو مضبوط اور فعال بنانا حکومت کی ذمہ...
    خواتین کا معاشی بااختیار ہونا پاکستان کی پائیدار ترقی کے لیے اسٹریٹجک ضرورت ہے، چیئرمین سینیٹ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ خواتین کا معاشی بااختیار ہونا محض مساوات کا معاملہ نہیں بلکہ پاکستان کی پائیدار ترقی کے لیے ایک اسٹریٹجک ضرورت ہے۔ وہ اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ چوتھی آل پاکستان ویمن چیمبرز پریذیڈنٹس انٹرنیشنل کانفرنس سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کر رہے تھے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ یہ کانفرنس صرف کاروباری رہنماؤں کا اجتماع نہیں بلکہ جامع ترقی کے لیے ایک قومی تحریک کی نمائندہ ہے، جہاں خواتین کو پاکستان کی معاشی...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی اور گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں  مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک بہت بڑا سانحہ ہے، تاجر تنظیموں نے 3 ارب کے نقصان کا تخمینہ لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 3 کروڑ آبادی کے شہر میں آگ بجھانےکا نظام موجود نہیں، بلاول بھٹو نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی اور سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا۔ وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ مفتی منیب الرحمان نے...
    پارکنسنز ایک طویل المدت بیماری ہے جو دماغ کو متاثر کرتی ہے اور آہستہ آہستہ جسمانی حرکت میں مشکلات پیدا کرتی ہے۔ اس بیماری کی ابتدائی علامات اکثر اتنی ہلکی ہوتی ہیں کہ لوگ انہیں معمولی سمجھ کر نظرانداز کر دیتے ہیں، حالانکہ بروقت پہچان سے علاج اور روزمرہ زندگی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ہر فرد میں اس بیماری کی ابتدائی علامات مختلف ہو سکتی ہیں، مگر چند عام نشانیاں ایسی ہیں جن پر توجہ دینا ضروری ہے۔ یہ بھی پڑھیں:شوگر کے مریض خنزیر کے اجزا والی انسولین سے اجتناب کریں، اسلامی نظریاتی کونسل پارکنسنز کی ایک ابتدائی اور عام علامت ہاتھوں یا انگلیوں میں ہلکا سا کپکپانا ہے، جو عموماً اس وقت ہوتا...
    اسلام آباد (خبر نگار) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پانچ رکنی پاکستانی پارلیمانی وفد تین روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق وفد 21 جنوری 2026ء تک عوامی جمہوریہ چین کے سرکاری دورے پر ہے، جو چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس چین، مسٹر ڑاؤ لی جی کی خصوصی دعوت پر کیا جا رہا ہے، بیجنگ ایئرپورٹ پر سپیکر قومی اسمبلی اور ان کے ہمراہ وفد کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر نیشنل پیپلز کانگریس کے رکن اویانگ چانگ چیونگ اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل بائی ڈینڈن نے پاکستانی وفد کا خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر چین میں پاکستان کے سفارتخانے کے ناظم الامور اعزاز خان بھی موجود تھے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کرلی،جس کے بعد برطانیہ میں اسی نوعیت کے اقدام کا امکان ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی ہاؤس آف لورڈز رواں ہفتے چائلڈ ویلفیئر اینڈ اسکولز بل میں ترمیم پر ووٹ دے گا، تاکہ اس میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کی پابندی شامل کی جا سکے۔ ادارہ چائلڈ ودآؤٹ اسمارٹ فونز نے اس ہفتے ایک ای میل مہم شروع کی، جس میں ایک لاکھ سے زیادہ پیغامات برطانیہ کے مقامی قانون سازوں کو بھیجے گئے۔ اس میں حکومت سے درخواست کی گئی کہ وہ بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے عمر کے لحاظ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-20 کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ/ آئینی بینچ میںشہر کے مرکزی شاہراہوں پر چنگچی رکشوں پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ،سرکاری حکام نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی ۔سندھ ہائیکورٹ میں شہر کے مرکزی شاہراہوں پر چنگچی رکشوں پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جہاں اسسٹنٹ کمشنر و محکمہ ٹرانسپورٹ کا حکام عدالت میں پیش ہوئے سرکاری حکام نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت طلب کیا درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا کہ حکومت نے دو نوٹیفیکیشن پہلے ہی جاری کیے تھے، لیکن اب ایک تیسرا نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا گیا، عدالت کاکہنا تھا کہ جواب آنے دیں، اس کے بعد ہی کوئی فیصلہ ہوگا، درخواست گزار کاکہنا تھا کہ رمضان آنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)کراچی کے کاروباری مرکز گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کے بعد امہ ویلفیئر ٹرسٹ پاکستان نے متاثرہ تاجر برادری اوران کے خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ ادارے نے سانحہ پر گہرے دکھ اورشدید رنج وغم کا اظہار کیا اور جاں بحق ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔سانحہ کے فوری بعد ایم اے جناح روڈ پرامہ ویلفیئر ٹرسٹ کا ایمرجنسی ریلیف کیمپ مکمل فعال ہے۔ کیمپ سے متاثرین اورریسکیو ورکرز کو مسلسل کھانا اورپانی فراہم کیا جا رہا ہے۔ امہ کے رضاکارجذبہ خدمت کے تحت دن رات فیلڈ میں موجود ہیں اور متاثرین کی ہر ممکن مدد کو یقینی...
    کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔  تر جمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 5 کلاشنکوف، 7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں۔ دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کے لیے سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گرد کوئٹہ-سبی شاہراہ کو بلاک کر کے سیکورٹی فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے، جس کے پیش نظر ان کے خلاف کارروائی کی گئی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ ریاست پوری قوت کے ساتھ امن و...
    قائمہ کمیٹی نے ارکان پارلیمنٹ اور اہل خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے کے مجوزہ بل کی منظوری دیدی parliament house Islamabad WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ارکان پارلیمنٹ اور اہلِ خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے کے مجوزہ بل کی منظوری دے دی، اثاثوں کی اشاعت میں عوامی مفاد، سیکیورٹی اور اسپیکر و چیئرمین سینیٹ کی منظوری کو شرط بنایا گیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے چیئرمین رانا ارادت شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور اہلِ خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے سے متعلق مجوزہ بل پر غور کیا گیا۔ بل میں تجویز ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے کے لیے اسپیکر قومی...
    سی ٹی ڈی کی کوئٹہ میں کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 5 کلاشنکوف،7 دستی بم اور 3 موٹر سائیکلیں برآمد ہوئیں، دہشت گردوں کی لاشیں شناخت کے لیے سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گرد کوئٹہ سبی شاہراہ بلاک کرکے سیکورٹی فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنانے میں ملوث تھے جس پر ان کے خلاف ایکشن لیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی پر اظہار اطمینان کیا ہے اور کہا ہے کہ ریاست پوری قوت کے ساتھ امن و امان کے قیام کو یقینی بنائے گی، دہشت گردی کے خاتمے اور قیام امن تک...
    طیب سیف: پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام آباد کے خیبر پختونخواہ ہاوس میں جاری ہے۔  اجلاس کی صدارت اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں، اجلاس میں 8 فروری کے احتجاج کے حوالے سے لائحہ عمل تشکیل دیا جائے گا۔   اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کے نوٹیفکیشن کے بعد ایوان میں اپوزیشن کے لائحہ عمل بھی زیر غور آئے گا، اجلاس میں اپوزیشن کے مختلف قائمہ کمیٹیوں میں دیئے گئے استعفوں کی واپسی کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا  اجلاس میں تحریک تحفظ آئین کے دورہ سندھ کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی، اجلاس کے اختتام پر محمود خان اچکزئی کے اپوزیشن...
    سعودی عرب کے جنوبی صوبے جازان میں ایک نوجوان خاتون کی بروقت اور جرأت مندانہ کارروائی نے ماں اور اس کے بچوں کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے، جس میں خاتون کی غیرمعمولی حاضر دماغی نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سفید ٹویوٹا گاڑی غلط طریقے سے پارک ہونے کے باعث ڈھلان پر خود بخود لڑھکنے لگتی ہے۔ گاڑی میں ایک ماں اپنے بچوں کے ساتھ موجود تھی اور صورتحال تیزی سے خطرناک رخ اختیار کر رہی تھی۔ اسی لمحے عبایا پہنے ایک نوجوان خاتون قریب سے دوڑتی ہوئی گاڑی تک پہنچتی ہے، دروازہ کھولتی ہے...
    اسلام آباد : ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی کا کہنا ہے کہ جدید سیکیورٹی فیچرز کی وجہ سے پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں بہتری دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کی سفیر اینا لیپل نے پاسپورٹس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا. محکمہ پاسپورٹس کے حوالے سے جرمن سفیر اور اعلی سطح وفد کو بریفنگ کیا۔وفد کو پاسپورٹ سیکیورٹی فیچرز اور معیاری سروس ڈیلیوری ، محکمہ پاسپورٹس کی ڈیجیٹلائزیشن، اصلاحات اور خدمات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ وفد نے ای پاسپورٹس، کال سینٹر، فرانزک لیب اور جدید پروڈکشن یونٹ کا دورہ کیا، اس موقع پر ڈی جی پاسپورٹس نے عالمی معیار کی پاسپورٹس پروڈکشن کے حوالے سے آگاہ کیا۔جرمن سفیر نے ای پاسپورٹس کی پروڈکشن اور جدید سیکیورٹی فیچرز...
    معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کی بیٹی للی روز ڈیپ نے سوشل میڈیا کی دنیا میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق للی ڈیپ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی جین زی انفلوئنسر بن گئی ہیں۔ حالیہ رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ للی روز ایک انسٹاگرام پوسٹ کے عوض اوسطاً 11 ہزار 324 پاؤنڈ کماتی ہیں جو انہیں اس فہرست میں سرفہرست بناتا ہے۔ سیریز ’دی آئیڈل‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی 25 سالہ ماڈل اور اداکارہ کے انسٹاگرام پر 84 لاکھ فالوورز کے ہیں۔ للی روز ڈیپ زیادہ تر اپنے پیشہ ورانہ منصوبوں سے متعلق مواد شیئر کرتی ہیں جو انہیں دیگر مشہور خواتین شخصیات سے منفرد بناتا...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ارکان پارلیمنٹ اور اہلِ خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے کے مجوزہ بل کی منظوری دے دی، اثاثوں کی اشاعت میں عوامی مفاد، سیکیورٹی اور اسپیکر و چیئرمین سینیٹ کی منظوری کو شرط بنایا گیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے چیئرمین رانا ارادت شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ اور اہلِ خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے سے متعلق مجوزہ بل پر غور کیا گیا۔بل میں تجویز ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اور سینٹ کے چیئرمین کی منظوری لازمی ہوگی تاکہ عوامی مفاد اور گڈ گورننس کے ساتھ فرد کی نجی زندگی اور سیکیورٹی کا تحفظ بھی برقرار رہے۔ مجوزہ ترمیم میں الیکشن...
    سٹی 42 : پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی فاروق یوسف گھرکی کے بڑے بھائی آصف یوسف گھرکی وفات پا گئے. مرحوم کی نمازِ جنازہ کل (20 جنوری) بروز منگل صبح 30ـ10 بجے، 432جی بلاک,ڈی ایچ اے فیز 5,لاھور میں ادا کی جائے گی . *خبرِ غم*انتہائی دکھ سے اطلاع دی جاتی ہے کہ رہنما پیپلز پارٹی و سابق ایم پی اے، سابق وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی *فاروق یوسف گھرکی* کے بڑے بھائی *آصف یوسف گھرکی* قضائے الٰہی سے رحلت فرما گئے ہیں.1/2@BBhuttoZardari @RPAPPP — PPP Punjab (@PPPPunjabSM1) January 19, 2026 شعبان المعظم کا چاند; تاحال لاہور میں نظر نہیں آیا
    لاہور کی فضاؤں میں ایک بار پھر رنگ برنگی پتنگوں کا جادو چھانے کو ہے، کیونکہ شہری قریباً 25 سال بعد بسنت کے جشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ پنجاب حکومت نے بسنت کی بحالی کا اعلان کیا ہے، جو 6، 7 اور 8 فروری کو صرف لاہور میں منایا جائے گا۔ تاہم، ماضی کے حادثات کو مدنظر رکھتے ہوئے سخت حفاظتی اقدامات اور ضابطوں کا نفاذ کیا گیا ہے تاکہ تیوہار محفوظ اور منظم رہے۔ مزید پڑھیں: بسنت 2026 کے لیے لاہور میں سخت سیکیورٹی انتظامات، پولیس نے تفصیلی پلان عدالت میں پیش کر دیا بسنت پنجاب کی قدیم ثقافتی روایت ہے، جو موسم بہار کے جشن کے طور پر پتنگ بازی، موسیقی اور اجتماعات کے ساتھ منائی جاتی رہی...
    اسلام آباد : ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی کا کہنا ہے کہ جدید سیکیورٹی فیچرز کی وجہ سے پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں بہتری دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کی سفیر اینا لیپل نے پاسپورٹس ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا. محکمہ پاسپورٹس کے حوالے سے جرمن سفیر اور اعلی سطح وفد کو بریفنگ کیا۔وفد کو پاسپورٹ سیکیورٹی فیچرز اور معیاری سروس ڈیلیوری ، محکمہ پاسپورٹس کی ڈیجیٹلائزیشن، اصلاحات اور خدمات کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔وفد نے ای پاسپورٹس، کال سینٹر، فرانزک لیب اور جدید پروڈکشن یونٹ کا دورہ کیا، اس موقع پر ڈی جی پاسپورٹس نے عالمی معیار کی پاسپورٹس پروڈکشن کے حوالے سے آگاہ کیا۔جرمن سفیر نے ای پاسپورٹس کی پروڈکشن اور جدید سیکیورٹی فیچرز کو...
    نوبیل نہیں دیا گیا،خود کو اب امن کا پابند نہیں سمجھا ،ٹرمپ کی یورپ کو دھمکی WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نوبیل امن انعام نہ ملنے کے بعد اب وہ خود کو صرف امن کے بارے میں سوچنے کا پابند نہیں سمجھتے۔یہ بات انہوں نے ناروے کے وزیرِ اعظم یوناس گار اسٹورے کو لکھے گئے ایک خط میں کہی، جسے عالمی خبر رساں اداروں نے دیکھا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے خط میں گرین لینڈ پر مکمل امریکی کنٹرول کے مطالبے کو بھی دہرایا اور کہا کہ عالمی سلامتی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک امریکا کو گرین لینڈ پر مکمل...
    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نوبیل امن انعام نہ ملنے کے بعد اب وہ خود کو صرف امن کے بارے میں سوچنے کا پابند نہیں سمجھتے۔ یہ بات انہوں نے ناروے کے وزیرِ اعظم یوناس گار اسٹورے کو لکھے گئے ایک خط میں کہی، جسے عالمی خبر رساں اداروں نے دیکھا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے خط میں گرین لینڈ پر مکمل امریکی کنٹرول کے مطالبے کو بھی دہرایا اور کہا کہ عالمی سلامتی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک امریکا کو گرین لینڈ پر مکمل اختیار حاصل نہ ہو۔ ٹرمپ نے خط میں لکھا کہ ان کے بقول انہوں نے آٹھ جنگیں رکوائیں، اس کے باوجود نوبیل امن انعام...
    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثہ جات اور واجبات کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر نااہل قرار دیے گئے سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے متعدد ارکان کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق متعلقہ ارکان نے مالی سال 2024-25 کے لیے اپنے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع کرا دیے ہیں، جس کے بعد وہ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت قانونی تقاضے پورے کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ نااہلی کی وجہ کیا تھی؟ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 137 کے تحت تمام ارکانِ اسمبلی پر لازم ہے کہ وہ ہر سال 31 دسمبر تک اپنے اور اپنے اہلِ خانہ کے اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات...
    کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے شہر کی مرکزی شاہراہوں پر چنگچی رکشوں پر پابندی کیخلاف درخواست پر آئندہ سماعت پر تمام فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو شہر کے مرکزی شاہراہوں پر چنگچی رکشوں پر پابندی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ اسسٹنٹ کمشنر و محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسران پیش ہوئے۔  سرکاری حکام نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی۔ درخواستگزار کے وکیل صلاح الدین گنڈاپور نے موقف دیا کہ حکومت نے 2 نوٹیفیکیشن پہلے ہی جاری کئے تھے۔ اب ایک تیسرا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ جواب آنے دیں، اس کے بعد ہی کوئی فیصلہ ہوگا۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ رمضان آنے...
    بالی ووڈ کے سینئر اور ورسٹائل اداکار منوج باجپائی کے ایک جملے نے بھارتی فلموں اور ٹیلیویژن کے معروف اداکار جیدیپ اہلاوات کو اس وقت رلا دیا جب انھوں نے مشہور کرائم اور تھرلر ویب سیریز پاتال لوک کے 45 سالہ اداکار کو فون کیا۔ اداکار جیدیپ اہلاوات اس سیریز میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے حال ہی میں ہونے والی ایک گفتگو کے دوران جس میں جیدیپ کے ساتھ منوج باجپائی، پریامنی، نمرت کور اور کونٹینٹ کریئیٹر روی گپتا اور اداکارہ خوشا کپیلا بھی موجود تھے۔ اس موقع پر جیدیپ نے پاتال لوک کے بعد انکی زندگی میں آنیوالی تبدلی کے متعلق بتایا اور کہا کہ اس کی وجہ صرف یہ نہیں...
    گل پلازہ آتشزدگی؛ 36 گھنٹوں بعد آگ پر قابو پا لیا گیا، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، 54 لاپتا WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر 36 گھنٹے گزرنے کے بعد قابو پا لیا گیا ہے،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے۔ فائر فائٹرز کو متاثرہ عمارت سے گزشتہ رات سے اب تک مزید ایک بچے سمیت 5 افراد کے اعضاء ملے ہیں، جس کے بعد ایک فائر فائٹر سمیت ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 15 ہوگئی ہے جبکہ 54 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق اب...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔  حکومتی دستا ویز کے مطا بق حکومت کی جانب سے پا کستان کھلاڑیوں کو 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے انعامات دیے گئے۔  تفصیلات کے مطابق قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 15 کروڑ20 لاکھ روپے، کوچ سلمان اقبال بٹ کو ایک کروڑ 6 لاکھ روپے انعام ملا جب کہ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے والے محمد آصف کو 25 لاکھ روپے انعام دیا گیا۔ دبئی میں مقیم پاکستانی حبیب عقیل ظہیر نے پاور لفٹنگ میں متعدد گولڈ میڈل حاصل کر کے اپنی کامیابی کو پاکستان کے نام کر...
    مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔ حکومتی دستا ویز کے مطا بق حکومت کی جانب سے پا کستان کھلاڑیوں کو 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے انعامات دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 15 کروڑ20 لاکھ روپے، کوچ سلمان اقبال بٹ کو ایک کروڑ 6 لاکھ روپے انعام ملا جب کہ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے والے محمد آصف کو 25 لاکھ روپے انعام دیا گیا۔ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے احسن رمضان کو 5 لاکھ روپے کا انعام ملا، سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر محمد...
    محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہو چکے ہیں، جس کے بعد یہ دعوے زور پکڑ رہے ہیں کہ محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے پس منظر میں نواز شریف نے کلیدی کردار ادا کیا۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ نواز شریف اور محمود خان اچکزئی کے باہمی رابطے اور سیاسی تعلقات کیا عمران خان کی رہائی کی راہ ہموار کر سکتے ہیں، یا پھر اچکزئی اس معاملے سے خود کو الگ کر لیں گے؟ دوسری جانب گرینڈ اپوزیشن کے قیام کی باتیں بھی گردش میں ہیں، لیکن کیا موجودہ سیاسی حالات میں محمود خان اچکزئی کے لیے ایسی ہمہ گیر اپوزیشن کو یکجا کرنا واقعی ممکن ہو پائے گا؟ مزید پڑھیں: اپوزیشن اتحاد کا مذاکرات...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے +خبر نگار) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پارلیمانی وفد آج 19 تا 21 جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ کرے گا۔ دور چین چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس ژاؤ لی جی کی دعوت پر ہو رہا ہے ،سال 2026ء میں سپیکر قومی اسمبلی کا یہ چین کا پہلا سرکاری سطح کا دورہ ہوگا،پاکستان اور چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر رواں سال خصوصی تقریبات منعقد کریں گے۔ پاکستان اور چین نے پاک چین تعلقات کی 75ویں سالگرہ شایانِ شان انداز میں منانے کا اعلان کیا ہے، دورہ چین کے موقع پر پاکستانی پارلیمانی وفد کی چینی پارلیمانی و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع...
    اسلام آباد: محمود اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تقرری نے بظاہر پانچ ماہ سے جاری تعطل ختم کیا ہے، تاہم 8 فروری سے پی ٹی آئی کے مظاہروں سے قبل اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے نوٹیفکیشن کی ٹائمنگ اہم ہے۔ یہ بھی کہ سپیکر ایاز صادق نے اچانک تقرری کا نوٹیفکیش کیسے جاری کر دیا جبکہ اکتوبر میں انہوں نے پی ٹی آئی کی اس حوالے سے درخواست پر غور سے انکار کر دیا تھا۔ یہ تاثر عام ہے کہ اچکزئی کی بطور اپوزیشن تقرری سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ایما پر ہوئی تاہم سپیکر ایاز صادق نے اس تاثر کی نفی کرتے ہوئے زور دیا کہ اچکزئی کی تقرری کا فیصلہ انہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسٹیل ملز انتظامیہ نے ایک بار پھر غیر قانونی، غیر اخلاقی اور سفاکانہ اقدام کرتے ہوئے 100 سے زائد حاضر سروس ملازمین کی تنخواہیں روک دی ہیں۔ اس سے قبل بھی 80 سے زائد ملازمین کی تنخواہیں بند کی جا چکی ہیں، جو انتظامیہ کی مسلسل مزدور دشمن پالیسیوں کا واضح ثبوت ہے۔ انتظامیہ نے اسٹیل ٹاؤن شپ میں رہائش پذیر مکینوں کو جانب سے دی گئی الاٹمنٹ شیورٹی کو جواز بنا کر حاضر سروس ملازمین کو سزا دینا شروع کر دی ہے، حالانکہ تمام متاثرہ ملازمین باقاعدگی سے اپنی ڈیوٹیاں انجام دے رہے ہیں۔ حاضر سروس ملازمین کی تنخواہیں روکنا صریحاً غیر قانونی، غیر اخلاقی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، جس کی پاسلو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان پیپلزپارٹی سعودی عرب کے زیرِاہتمام سابق وزیرِاعظم اور دخترِ مشرق بینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر ایک خصوصی تعزیتی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداران کے علاوہ مختلف سیاسی جماعتوں، سماجی و فلاحی تنظیموں اور فورمز کے ذمہ داران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کی صدارت صدر پاکستان پیپلزپارٹی سعودی عرب چوہدری تصور حسین نے کی، جبکہ نظامت کے فرائض سردار وقاص عنایت اللہ خان (کنوینئر پاکستان قومی یکجہتی فورم) نے انجام دیے۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا، جس کے بعد بینظیر بھٹو شہید کی سیاسی جدوجہد، جمہوریت کے لیے دی گئی قربانیوں اور قومی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔صدر پیپلزپارٹی سعودی عرب چوہدری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آپ نے دیکھا ہوگا پانی میں پتھر پھینکنے پر کیا ہوتا ہے؟ سطح پر چند دائرے نمودار ہوتے ہیں، پھیلتے ہیں اور پھر آہستہ اہستہ مٹ جاتے ہیں۔ پتھر ڈوب جاتا ہے اور پانی پھر پہلے ہی کی طرح پرسکون ہوجاتا ہے۔ چند دنوں کے تلاطم کے بعد ایران میں ایسا ہی کچھ ہوا ہے۔ احتجاج میں بیرونی قوتوں کے ٹوٹ پڑنے سے ان کے تشدد اور ہنگاموںمیں اضافہ نہیں ہوا، وہ بیرونی قوتوں امریکا اور اسرائیل کے خلاف یکجا ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی قوتیں ایران میں پھلیں پھولیں اور ان کے خواب بہہ جا ئیں۔ وہ اس کے لیے تیا رنہیں۔ آج، کل، نہ پھر کبھی۔پچھلے مہینے 28 دسمبر 2025 کو تہران کے گرینڈ بازار میں دکانداروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)غیر قانونی چارجزڈ پارکنگ فیس کے خلاف ایس ایس پی حیدرآباد کا ضلعی پولیس کو ھمراہ ڈسٹرکٹ ومیونسیپل انتظامیہ کے فوری کاروائی کی ہدایت ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے معزز ایڈیشنل سیشن جج صاحب حیدرآباد کے غیر قانونی پارکنگ فیس وصولی کے آرڈر پر ضلع حیدرآباد کے تمام ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو باضابطہ ہدایات جاری کر دی ہیں۔ایس ایس پی حیدرآباد کی جانب سے جاری کردہ احکامات کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے ساتھ مل کر غیر قانونی چارجڈ پارکنگ کے خلاف بھرپور اور مؤثر قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ یہ کارروائی معزز عدالت کے احکامات کے عین مطابق ہے تاکہ شہریوں کو غیر قانونی...
    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں اعلی سطح پارلیمانی وفد 19تا 21جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ کرے گا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں اعلی سطح پارلیمانی وفد 19تا 21جنوری کو چین کا تین روزہ دورہ کرے گا۔ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کا دور چین چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی آف نیشنل پیپلز کانگریس ژا لی جی کی دعوت پر ہو رہا ہے، سال 2026 میں اسپیکر قومی اسمبلی کا یہ چین کا پہلا سرکاری سطح کا دورہ ہوگا،پاکستان اور چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر رواں سال خصوصی تقریبات منعقد کریں گے،پاکستان اور چین نے پاک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے گل پلازہ پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میٹروپولیٹن شہر ہے، پاکستان کی معیشت کو چلانے والا میگا سٹی ہے لیکن المیہ یہ ہے کہ 16گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ یہ واضح طور پر حکومتی ناکامی، انتظامی نااہلی، بدانتظامی اور بدترین گورننس کا نتیجہ ہے۔امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا تھا کہ سوال یہ ہے کہ وہ کون سی غفلت اور کس کی نااہلی ہے جس کی وجہ سے 15سے 16گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔یہ بات انتہائی افسوسناک ہے کہ 16گھنٹے گزرنے کے بعد بھی ڈیڈ باڈیز نکالی جا رہی ہیں، 20سے زائد...
    پاسکو گندم اسکینڈل میں ملوث زونل ہیڈ سمیت 2 ملزمان گرفتار، گندم کی سینکڑوں بوریاں برآمد WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز فیصل آباد (آئی پی ایس ) ایف آئی اے نے پاسکو گندم اسکینڈل میں ملوث زونل ہیڈ سمیت مزید دو ملزمان گرفتار لئے۔فیصل آباد میں ایف آئی اے نے پاسکو گندم اسکینڈل میں ملوث زونل ہیڈ سمیت مزید دو ملزمان گرفتار لئے، ملزمان کی نشاندہی پر مسروقہ گندم کی 525 بوریاں برآمد کرلی گئی جبکہ چار ملزمان پہلے ہی گرفتار ہیں۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی ٹیم نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر پاسکو ساہیوال کے زونل ہیڈ طارق محمود اور پرائیویٹ بروکر محمد منشا کو گرفتار کر لیا، ملزم طارق کی نشاندہی...
    کراچی: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے گل پلازہ میں آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹنگ ٹینڈر کی فراہمی کو ممکن بنایا۔ ترجمان پی اے اے کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فوری معاونت کی درخواست پر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی قیادت نے مقامی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت جاری کی تاکہ گل پلازہ میں آگ پر قابو پایا جا سکے۔ ان ہدایات کے مطابق آج پی اے اے نے فائر فائٹنگ ٹینڈر روانہ کیا تاکہ فوری امداد فراہم کی جا سکے۔ پی اے اے ہر ممکنہ معاونت کے لیے تیار ہے جو صورتحال پر قابو پانے یا عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے طلب کی جائے۔
    نیپرا کی رپورٹ پر تحفظات، اووبلنگ نقصانات پر 17فیصد قابو پا لیا،اویس لغاری WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیر توانائی اویس لغاری نے نیپرا کی رپورٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اووربلنگ کے نقصانات پر17فیصد قابو پالیا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ نیپرا نے سٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ جاری کی یہ جون 2025کی ہے،اس حوالے سے نیپرا کو خط لکھیں گے جون میں ہی رپورٹ جاری کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ چھ ماہ پہلے اعدا و شمار سے کنفیوژن ہوتی ہے، نیپرا نے کہا 8ہزار سات سومیگاواٹ بجلی سرپلس ہے، ہم نے اینڈ پے والے پلانٹس کیساتھ مذاکرات کیے ، اِن...
      پشاور(نیوزڈیسک)جامعہ پشاور میں ویلکم پارٹی کے دوران طلبہ کی ماڈلنگ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انتظامیہ نے نوٹس لے کر تین دن میں رپورٹ طلب کرلی۔ جامعہ پشاور کے انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میں 15 جنوری کو ویلکم پارٹی کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں طلبہ کی گئی ماڈلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ اس واقعے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے نوٹس لے لیا اور تحقیقات کے لیے 6 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق قائم کی گئی کمیٹی انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میں منعقدہ ویلکم پارٹی کے دوران پیش آنے والے واقعے کی مکمل انکوائری کرے گی۔ کمیٹی کو واقعے کے تمام پہلوؤں اور حقائق کا تعین کرنے کی ذمہ داری...
    سردیوں کا موسم جہاں خوشگوار ٹھنڈک اور گرم کپڑوں کا سکون لاتا ہے، وہیں بہت سے افراد کے لیے سینے میں جکڑن، ناک بند ہونے اور سانس لینے میں دشواری جیسی شکایات بھی بڑھ جاتی ہیں۔ یہ مسائل خاص طور پر شہروں اور میدانی علاقوں میں زیادہ دیکھے جاتے ہیں، جن کے پیچھے کئی وجوہات کارفرما ہوتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: باتھ روم میں بیکٹیریا کا ’شہر‘، شاور کا محفوظ استعمال کیسے کیا جائے؟ ماہرین کے مطابق سردیوں کے دوران فضائی آلودگی اور اسموگ سانس کی نالی پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں، جس کا براہِ راست اثر پھیپھڑوں اور ناک پر پڑتا ہے۔ لاہور، کراچی اور فیصل آباد جیسے بڑے شہروں میں سرد موسم کے ساتھ دھند اور آلودگی سانس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:کھیرے کو عام طور پر سلاد یا سادہ سبزی سمجھا جاتا ہے تاہم ماہرینِ غذائیت کے مطابق کھیرے کے بے شمار طبی فوائد ہیں جو اسے روزمرہ خوراک کا اہم حصہ بناتے ہیں، خاص طور پر گرم موسم میں کھیرے کا استعمال جسم کو ٹھنڈا رکھنے اور پانی کی کمی سے بچانے میں مؤثر کردار ادا کرتا ہے۔ماہرین کے مطابق کھیرے میں تقریباً 95 فیصد پانی پایا جاتا ہے جو جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گرمی، بخار یا زیادہ پسینہ آنے کی صورت میں کھیرے کا استعمال مفید سمجھا جاتا ہے، اس میں موجود قدرتی فائبر نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے اور قبض جیسی عام شکایات سے بچاؤ میں مدد...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کے موقع پر اپنی شاندار تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث مرکزِ نگاہ بن گئیں۔ لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں سیاسی، سماجی اور غیر ملکی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ یہ بھی پڑھیں: جنید صفدر نے شادی میں کس ڈیزائنر کے کپڑے پہنے؟ شادی کی اس تقریب میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور دیگر اہلِ خانہ کے علاوہ وفاقی و صوبائی وزرا اور معزز مہمان موجود تھے۔ مریم نواز کی سادہ مگر پراثر تیاری نے تقریب میں شریک افراد اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کی۔ Absolutely ???? https://t.co/kjNuPeCcIE — Bakhtawar B-Zardari (@BakhtawarBZ) January...
    کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کی ترجمان نے کہا ہے کہ گل پلازے میں لگی آگ پر 40 فیصد تک قابو پا لیا ہے، آگ بجھانے کے عمل میں رکاوٹیں پیش آ رہی ہیں، ہر چیز پر سیاست نہیں کرنی چاہئے۔ سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی ادارے، پاک بحریہ، کے ایم سی کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے، فائر فائٹرز پلازے میں داخل ہونے میں کامیاب نہیں ہو پا رہے۔ انہوں نے بتایا کہ آگ سے 5 لوگ جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے، کچھ زخمیوں کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا جا چکا ہے، اولین کوشش ہے کہ آگ پر فوری قابو پایا جاسکے، یہ تیسرے درجے کی...
    کراچی (ویب ڈیسک) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے گل پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ واٹر ٹینکرز یا فائر بریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کیلئے پانی موجود نہیں تھا، جو کہ حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واٹر بورڈ کے حکام نے واقعے کے فوری بعد پانی کی فراہمی شروع کر دی تھی اور متعلقہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی، کسی بھی حادثے کی اطلاع ملنے اور جائے وقوعہ تک پہنچنے میں کچھ...
    کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے شاپنگ پلازہ میں آتشزدگی کے مقام پر پانی کی عدم فراہمی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ واٹر ٹینکرز یا فائر بریگیڈ کے پاس آگ بجھانے کے لیے پانی موجود نہیں تھا، جو کہ حقائق کے منافی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واٹر بورڈ کے حکام نے واقعے کے فوری بعد پانی کی فراہمی شروع کر دی تھی اور متعلقہ ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی۔ ترجمان کے مطابق کسی بھی حادثے کی اطلاع ملنے...
    راولپنڈی؍ واشنگٹن (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ نوائے وقت رپورٹ) کثیرالجہتی ماحول میں فوجی فارمیشنز کی  کثیرالمجالی کارروائیاں (ملٹی ڈومین آپریشن) زمینی، فضائی، سائبر، الیکٹرانک وارفیئر، خودکار نظاموں اور اطلاعاتی کارروائیوں کو ایک متحد جنگی میدان میں مربوط کرتی ہیں۔ جہاں ہر سینسر ہر شوٹر سے منسلک ہوتا ہے۔ ہر اقدام اس انداز سے ترتیب دیا جاتا ہے کہ وہ اگلے مرحلے کی تشکیل کرے۔ حرکی جنگ، سپیکٹرم پر غلبہ، انتہائی درست فائر پاور اور کثیر سطحی فضائی دفاع کو یکجا کر کے مجموعی اور فیصلہ کن اثرات پیدا کیے جاتے ہیں۔ روایتی قوت، ڈرونز اور ادراکی جنگ (Cognitive Warfare) کا یہ ہم آہنگ امتزاج دشمن کی فیصلہ سازی، کمانڈ و کنٹرول اور جنگی ہم آہنگی کو منظم انداز میں کمزور...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید فاضل راہو کی برسی پر پیغام میں کہا کہ شہید فاضل راہو جبر و ناانصافی کے خلاف بے خوف مزاحمت اور کسانوں کی مضبوط آواز کی روشن علامت تھے۔ شہید فاضل راہو نے اپنی پوری زندگی جمہوریت، سماجی انصاف اور محروم طبقات کے حقوق کے لیے جد وجہد کی، شہید فاضل راہو کی شہادت ملک میں جمہوریت کے لیے دی جانے والی عظیم قربانیوں کی یاد دہانی ہے۔ شہید فاضل راہو ان کی قربانی نے یہ ثابت کر دیا کہ عوام کے حقوق کی آواز کو تشدد کے ذریعے کبھی خاموش نہیں کیا جا سکتا۔
    معرکہ حوصلہ، مشترکہ تربیتی مشقیں دیرینہ دفاعی تعلقات کا مظہر ہیں، امریکی سینٹرل کمانڈ مشق نے دونوں ممالک کی افواج کے درمیان باہمی اعتماد اور عملی تعاون کو مزید مضبوط کیا پاکستان اور امریکی افواج کی مشترکہ مشق انسپائرڈ گمبٹ سے دفاعی شراکت داری مزید مستحکم ہوگئی، امریکا نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ مشق انسپائرڈ گمبٹ کو دفاعی تعلقات میں نئی جہت قرار دیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)کے آفیشل ایکس اکائونٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ رواں ہفتے امریکی اور پاکستانی فوج نے نیشنل کائونٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشق انسپائرڈ گمبٹ کے دوران تربیت مکمل کی۔ اس مشترکہ مشق میں انفنٹری کی مہارتوں، جدید حکمتِ عملیوں اور انسدادِ دہشتگردی کی کارروائیوں پر خصوصی توجہ مرکوز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میرا مشورہ یہ ہی ہے کہ پارلیمنٹ میں آئیں اور عوام کی خدمت کریں، احتجاج پر امن ہو تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، اپوزیشن لیڈر ٹھیک بات کرتے رہیں گے تو انہیں فلور ملتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا کون سا ایسا ملک ہے جس سے آج پاکستان کی دوستی نہیں، مافیاز دنیا میں ہر جگہ ہوتے ہیں، حق اور سچ ان کا راستہ روکتے ہیں‘ وزیر اعظم سے مشاورت کرتا ہوں وہ مجھے روکتے نہیں ہیں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جڑانوالہ (آن لائن) ایف آئی اے فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے پاسکو گندم اسکینڈل میں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتارکر لیا۔ ملزم پاسکو آفس اوکاڑہ میں بطور زونل ہیڈ تعینات تھا، ملزم کروڑوں روپے مالیت کی گندم کی خورد برد میں ملوث ہے۔ ایف آئی اے فیصل آباد زون کی پاسکو گندم اسکینڈل میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں، حکام نے بتایا کہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل فیصل آباد نے کارروائی کرکے پاسکو سرکاری گودام میں رکھی گندم میں ملاوٹ اور خرد برد میں ملوث ایک اور ملزم کوگرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم راؤ طارق محمود پاسکو آفس اوکاڑہ میں بطور زونل ہیڈ تعینات تھا۔ملزم کو پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر گرفتار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع شمالی کے تحت لیاری تیسر ٹاؤن میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف لیاری تیسر ٹاؤن بحالی تحریک کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ تحریک کے تحت خدا کی بستی میں احتجاجی کیمپ قائم کیا جائے گا، جس سے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی طارق مجتبیٰ خان خطاب کریں گے۔احتجاجی کیمپ میں ناظم علاقہ خدا کی بستی عابد قیوم خان اور ناظم علاقہ تیسر ٹاؤن علامہ فضل حق بھی شریک ہوں گے۔ احتجاج کے دوران روزی گوٹھ تا خدا کی بستی سڑک کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیا جائے گا جو طویل عرصے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی ایشیا ایک بار پھر ایک سنگین اسٹرٹیجک اور انسانی بحران کے دہانے پر کھڑا ہے۔ خطے میں پہلے ہی سیاسی کشیدگی، سرحدی تنازعات اور عدم اعتماد کی فضا موجود ہے، ایسے میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے جیسے عالمی سطح پر تسلیم شدہ اور دہائیوں سے کامیاب معاہدے کو کمزور کرنے کی کوشش نہ صرف دو طرفہ تعلقات کے لیے خطرناک ہے بلکہ پورے خطے کے امن اور بقا کے لیے بھی ایک گہرا سوالیہ نشان ہے۔ حال ہی میں امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ میں شائع ہونے والی رپورٹ نے اس امر کی تصدیق کی ہے کہ بھارت کے حالیہ اقدامات، خصوصاً دْلہستی اسٹیج ٹو منصوبہ اور آبی ڈیٹا کی فراہمی کی معطلی، براہِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    اسلام ٹائمز: ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ امریکہ اسرائیل اپنی بدمعاشیوں کے ذریعے کمزور ممالک کا استحصال کرکے انکے وسائل پر قبضہ کررہے ہیں مگر ایران ایک حسینی مملکت ہے اور کبھی بھی اسرائیل و امریکہ جیسے یزید وقت کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیگی۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: سید عدیل عباس امریکی و اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور اسلامی انقلاب کی حمایت و یکجہتی میں مرکزی امام بارگاہ پاراچنار سے حجت الاسلام علامہ فدا حسین مظاہری اور انجمن حسینیہ کی قیادت میں ریلی نکالی گئی۔ جس میں ضلع کرم کے مومنین ، علماء کرام، بادشاہ انور غگ کمیٹی، تحریک حسینی،...
    اپنے بیان میں جے یو آئی نظریاتی کے رہنماؤں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت اور جمہوری اصولوں اور اقدار کی جنازہ نکل رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے مرکزی قائمقام امیر مولانا عبدالقادر لونی، مرکزی جنرل سکرٹری مفتی شفیع و دیگر نے کہا کہ ملک میں پارلیمنٹ کی آزادی سلب کی جا رہی ہے۔ بے اختیار پارلیمنٹ کے باعث ملک آئینی، سیاسی اور معاشی بحران سے دوچار ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر غیر آئینی شرائط سے پارلیمنٹ میں آئین کی روح کو مسخ کر رہے ہیں۔ آئے دن ملک میں غیر آئینی اقدامات سے ملک کی اساس کو کمزور کیا جا رہا ہے، جو قوم و ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔ انہوں...
    ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے رہنماوں نے کہا کہ امریکہ اسرائیل اپنی بدمعاشیوں کے ذریعے کمزور ممالک کا استحصال کرکے انکے وسائل پر قبضہ کررہے ہیں مگر ایران ایک حسینی مملکت ہے اور کبھی بھی اسرائیل و امریکہ جیسے یزید وقت کو اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیگا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو پاراچنار، رہبر معظم اور انقلاب اسلامی کی حمایت میں ریلی پاراچنار، رہبر معظم اور انقلاب اسلامی کی حمایت میں ریلی پاراچنار، رہبر معظم اور انقلاب اسلامی کی حمایت میں ریلی پاراچنار، رہبر معظم اور انقلاب اسلامی کی حمایت میں ریلی پاراچنار، رہبر معظم اور انقلاب اسلامی کی حمایت میں ریلی پاراچنار، رہبر معظم اور انقلاب...
    لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے)  کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ پارلیمنٹ کے فورم پر افواجِ پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی بھی قسم کی گفتگو کی اجازت نہیں دی جائے گی، بطور اسپیکر یہ میری آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ایوان کے وقار اور ریاستی اداروں کے احترام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ ایاز صادق نے کہا کہ پارلیمنٹ عوامی خدمت کا سب سے مؤثر پلیٹ فارم...
    ٹک ٹاک نے سوشل میڈیا سے باہر مختصر تفریحی مواد کے میدان میں قدم بڑھاتے ہوئے ایک نئی مختصر ڈراما ایپ پائن ڈراما خاموشی سے ریلیز کر دی ہے۔ پائن ڈراما میں ایک منٹ کی قسطوں پر مشتمل مائیکرو ڈرامے دکھائے جاتے ہیں، جن میں ہر ویڈیو ایک اسکرپٹڈ کہانی کا حصہ ہوتا ہے اور اسے تیز رفتار اور لگاتار دیکھنے کے لیے خاص طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستانیوں نے 2025 میں ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ تفصیلات جاری اس وقت یہ ایپ مفت اور بغیر اشتہارات کے دستیاب ہے، تاہم مستقبل میں مونیٹائزیشن متعارف کرائی جا سکتی ہے۔ ابتدائی طور پر اس ریلیز کی خبر بزنس انسائیڈر نے رپورٹ کی تھی۔...
    کانگریس رکن پارلیمنٹ نے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ناکام ہونے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس کے سینیئر رہنما اور پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے سنیچر کو مدھیہ پردیش کے اندور میں آلودہ پانی سے قے اور اسہال کے پھیلنے کے بعد اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں سے ملاقات کی۔ اس موقعے پر انہوں نے حکومت پر اپنی بنیادی ذمہ داری کو پورا نہ کرنے اور لوگوں کو ڈرانے کا الزام لگایا۔ راہل گاندھی آج صبح تقریباً 11 بجے اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے کے رہائشیوں سے ملاقات کی جہاں مبینہ طور پر آلودہ پانی کی وجہ سے گذشتہ ایک ماہ میں 24 لوگوں کی موت ہوچکی...
    مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہو گیا ہے، جس کے ساتھ ساحلی علاقوں میں بدبو پھیل گئی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق پسنی، اورماڑہ اور جیوانی میں سمندر میں کائی (الجی) جمع ہونے کی وجہ سے پانی کا رنگ بدل گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں پانی میں آکسیجن کی سطح کم ہو گئی، جس سے سمندری حیات شدید متاثر ہوئی ہے اور مچھلیاں آکسیجن کی کمی کے باعث ہلاک ہو رہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق گوادر کے ساحل پر گٹار فش سمیت تقریباً 200 سمندری سانپ مردہ پائے گئے ہیں۔ الجی بلوم کی وجہ سے پانی میں بدبو پھیل گئی ہے، جس سے ساحلی آبادی کو بھی مشکلات کا سامنا...
    فائل فوٹو  سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر امریکی جریدے نے پاکستانی مؤقف کی بھرپور حمایت کردی۔دی نیشنل انٹرسٹ میں شائع ہونے والی خبر میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہو گا۔ بھارت کا دُلہستی اسٹیج ٹو منصوبہ سندھ طاس معاہدے کے خلاف قدم ہے۔اس کے علاوہ بھارت کی جانب سے آبی ڈیٹا کی فراہمی روکنا بھی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ بھارت پانی کو اسٹریٹجک ہتھیار بنا رہا ہے۔ پانی کا بحران جنوبی ایشیا میں بڑا انسانی خطرہ بن سکتا ہے۔امریکی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عالمی ثالثی عدالت نے واضح کیا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ...
    واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر امریکی جریدے نے پاکستانی مؤقف کی بھرپور حمایت کر دی۔  امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ کے مطابق  بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد جنوبی ایشیا میں پانی کی سیاست نے نیا رخ اختیار کر لیا،  سندھ طاس معاہدے کی معطلی علاقائی کشیدگی بڑھائے گی،  بھارت کا دُلہستی اسٹیج۔II منصوبہ سندھ طاس معاہدے کے خلاف قدم ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت پانی کو اسٹریٹجک ہتھیار بنا رہا ہے،  پانی کا بحران جنوبی ایشیا میں بڑا انسانی خطرہ بن سکتا ہے،  بھارت کی جانب سے آبی ڈیٹا کی فراہمی روکنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے،  عالمی ثالثی عدالت نے واضح کیا ہے...
    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے سندھ طاس معاہدے کے خلاف بھارتی اقدامات پر سخت تنقید کرتے ہوئے پاکستان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کر دی ہے۔ جریدے کے مطابق بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد جنوبی ایشیا میں پانی کی سیاست نے خطرناک رخ اختیار کر لیا ہے، جو خطے میں کشیدگی اور عدم استحکام کا سبب بن سکتا ہے۔ دی نیشنل انٹرسٹ کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی نہ صرف علاقائی تنازعات کو بڑھائے گی بلکہ جنوبی ایشیا میں پانی کے بحران کو بھی شدید کر سکتی ہے، جو ایک بڑے انسانی المیے میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ جریدے نے بھارت کے دُلہستی اسٹیج۔II منصوبے...
    فوٹو: ایکس/ امریکی سینٹرل کمانڈ  پاکستان اور امریکی افواج کی مشترکہ مشق انسپائرڈ گمبٹ سے دفاعی شراکت داری مزید مستحکم ہوگئی، امریکا نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ مشق انسپائرڈ گمبٹ کو دفاعی تعلقات میں نئی جہت قرار دیا ہے۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا کہ رواں ہفتے امریکی اور پاکستانی فوج نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشق انسپائرڈ گمبٹ کے دوران تربیت مکمل کی۔ اس مشترکہ مشق میں انفنٹری کی مہارتوں، جدید حکمتِ عملیوں اور انسدادِ دہشت گردی کی کارروائیوں پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی، مشق نے دونوں ممالک کی افواج کے درمیان باہمی اعتماد، ہم آہنگی اور عملی تعاون کو مزید مضبوط کیا۔واضح رہے انسپائرڈ گمبٹ 2026 مشق...
    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ میرا مشورہ یہ ہی ہے کہ پارلیمنٹ میں آئیں اور عوام کی خدمت کریں، احتجاج پر امن ہو تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، اپوزیشن لیڈر ٹھیک بات کرتے رہیں گے تو انہیں فلور ملتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، میری ذمہ داری ہے کہ کسی کو پاکستان مخالف بات نہ کرنے دوں۔اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ دنیا کا کون سا ایسا ملک ہے جس سے آج...
     ویب ڈیسک :سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواجِ پاکستان اور عدلیہ کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دوں گا، اپوزیشن لیڈر ٹھیک بات کرتے رہیں گے تو انہیں فلور ملتا رہے گا۔  لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ میرا مشورہ یہی ہے کہ پارلیمنٹ میں آئیں، پارلیمنٹ میں آ کر عوام کی خدمت کا کام کریں,  احتجاج پُرامن ہو تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا، میری ذمہ داری ہے کہ کسی کو پاکستان مخالف بات نہ کرنے دوں۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے  ایاز صادق نے کہا کہ ملکی معیشت آہستہ آہستہ بہتر ہو رہی ہے، ترسیلاتِ...
    بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بعد جنوبی ایشیا میں پانی کی سیاست نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ دی نیشنل انٹرسٹ کے مطابق سندھ طاس معاہدے کی معطلی علاقائی کشیدگی بڑھائے گی۔ بھارت کا دُلہستی اسٹیج۔II منصوبہ سندھ طاس معاہدے کے خلاف قدم ہے۔ بھارت پانی کو اسٹریٹجک ہتھیار بنا رہا ہے۔ دی نیشنل انٹرسٹ میں مزید کہا گیا کہ پانی کا بحران جنوبی ایشیا میں بڑا انسانی خطرہ بن سکتا ہے۔بھارت کی جانب سے آبی ڈیٹا کی فراہمی روکنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ عالمی ثالثی عدالت نے واضح کیا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کر سکتا۔ مزید برآں سندھ طاس معاہدہ جنوبی ایشیا میں...
    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح کیا ہے کہ پارلیمنٹ کے فلور پر افواجِ پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی بھی قسم کی بات برداشت نہیں کی جائے گی۔ ’تاہم اگر اپوزیشن لیڈر ذمہ دارانہ اور آئینی دائرے میں رہتے ہوئے گفتگو کریں گے تو انہیں ایوان میں اظہارِ خیال کا پورا موقع دیا جاتا رہے گا۔‘ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ان کا مشورہ ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں آ کر عوامی خدمت کا عمل جاری رکھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پُرامن احتجاج پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، لیکن ان کی ذمہ داری ہے کہ ایوان میں پاکستان یا قومی اداروں کے خلاف کوئی...
    اسلام آباد(ویب ڈیسک) شوگر سیکٹر کی ڈی ریگولیشن کے معاملے پر صوبوں کی جانب سے عدم تعاون کے باعث آئی ایم ایف کی مقررہ ڈیڈ لائن قریب آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ صنعت و پیداوار کی درخواست کے باوجود صوبوں نے تاحال مطلوبہ قانون سازی مکمل نہیں کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے شوگر سیکٹر کی ڈی ریگولیشن کے لیے مارچ 2026 کی ڈیڈ لائن مقرر کر رکھی ہے جبکہ طے شدہ اہداف پر عملدرآمد کرتے ہوئے حکومت کو جون 2026 تک شوگر سیکٹر سے مکمل طور پر نکلنا ہو گا، تاہم اکتوبر 2025 سے تیار کی گئی ڈی ریگولیشن تجاویز پر اب تک خاطر خواہ پیشرفت نہیں ہو سکی۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو...
    جوں ہی پارٹی کے نام اور پرچم کی تصاویر سامنے آئیں، سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصروں اور طنزیہ جملوں کی بھرمار کر دی۔ کئی صارفین نے پرچم کے ڈیزائن کو مختلف ممالک اور سیاسی جماعتوں کے جھنڈوں کا امتزاج قرار دیا، جبکہ بعض نے جماعت کے نام کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسلام ٹائمز۔ ٹی وی اینکر اور کرائم رپورٹر اقرار الحسن نے باضابطہ طور پر سیاست میں قدم رکھ دیا، تاہم ان کی سیاسی انٹری خبروں کے بجائے سوشل میڈیا پر طنز و مزاح کا موضوع بن گئی۔ سرِعام جیسے مقبول پروگرام اور رمضان ٹرانسمیشن شانِ رمضان سے شہرت حاصل کرنے والے اقرار الحسن نے لاہور پریس کلب میں اپنی نئی سیاسی جماعت کے نام اور پرچم...
    لاہور، اسلام آباد (نامہ نگار، نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی مرکزی، صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی تنظیم کے درج ذیل عہدیداران کا فوری طور پر تقرر کر دیا ہے۔ عائشہ نواز چودھری کو پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اور سید احسن رضوی کو پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کا ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔ لاہور ڈویژن (شہری) صدر فیصل میر، جنرل سیکرٹری، پروفیسر ڈاکٹر عائشہ شوکت لاہور ڈویژن دیہی) صدر رائے شاہجہان بھٹی، جنرل سیکرٹری، چوہدری شہیم صفدر، انفارمیشن سیکرٹری، ملک شعیب مشتاق اعوان، فیصل آباد ڈویژن  صدر، سید عنایت علی شاہ، جنرل سیکرٹری،رانا بلال فاروق، انفارمیشن سیکرٹری، عمائمہ افتخار خان، ساہیوال ڈویژن:* صدر روبینہ شاہین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر بیراج اور نہروں کی بھل صفائی کے دوران دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں نمایاں کمی، شہر میں قلت آب، دریائے سندھ میں سکھر بیراج اور اس سے نکلنے والی نہروں کی بھل صفائی اور مرمتی کام کے دوران پانی کی سطح میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے، جس کے باعث دریائے سندھ کے خشک ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر بیراج اور اس سے نکلنے والی سات بڑی نہروں، جن میں روہڑی کینال، نارا کینال، خیرپور ایسٹ کینال، خیرپور ویسٹ کینال، دادو کینال، رائس کینال اور کیرتھر کینال شامل ہیں، کی بھل صفائی اور بیراج کے تمام گیٹس کی مرمت کا عمل جاری ہے۔ ان کاموں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    فائل فوٹو۔ خاران میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا، کلیئرنس آپریشن کے دوران 12 دہشتگرد مارے گئے۔مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خاران میں بھارتی حمایت یافتہ 15سے 20 دہشت گردوں نے دہشت گردی کی کارروائیاں کیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے سٹی پولیس اسٹیشن اور 2 بینکوں کو نشانہ بنایا، جس کے دوران دہشتگردوں نے بینکوں سے 34 لاکھ روپے لوٹ لیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے بروقت جواب دیا اور دہشتگردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  کلیئرنس آپریشن میں 3 مختلف جھڑپوں کے دوران 12 دہشتگرد مارے گئے، پولیس اسٹیشن میں...
    بین الاقوامی تعاون انسانیت کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے، روسی صدر ولادیمیر پوتن WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز ماسکو (سب نیوز)روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعاون انسانیت کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے، آج کی متنوع اور باہم مربوط دنیا میں عالمی استحکام اور سلامتی کا براہِ راست انحصار ریاستوں کی اس صلاحیت پر ہے کہ وہ کس حد تک تعمیری انداز میں باہمی تعامل کر سکتی ہیں، شفاف اور دیانت پر مبنی شراکت دارانہ تعلقات مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے درکار سازگار ماحول فراہم کرتے ہیں۔ نو تعینات سفیروں کی اسنادِ سفارت پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر پوتن نے کہا...
    امریکا کے دباؤ کے بعد بھارت نے اچانک ایران کی چاہ بہار بندرگاہ سے دستبرداری اختیار کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چاہ بہار بندرگاہ کے انتظام کو دیکھنے والی انڈیا پورٹس گلوبل لمیٹڈ کے بورڈ میں شامل تمام سرکاری نامزد ڈائریکٹرز نے اجتماعی طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ کمپنی کی ویب سائٹ بھی بند کر دی گئی تاکہ امریکی پابندیوں کے ممکنہ اثرات سے متعلق افراد اور اداروں کو محفوظ رکھا جا سکے۔ واضح رہے کہ سال 2024 میں بھارت نے 10 سال کے لیے چاہ بہار بندرگاہ کے انتظام کا ذمہ لیا تھا، تاہم امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت نے اس منصوبے سے علیحدگی اختیار کر لی۔ بھارتی میڈیا کی معاشی...
    واشنگٹن:(ویب ڈیسک) امریکہ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ رائٹرز کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے سپریم کونسل برائے قومی سلامتی کے سیکرٹری کے ساتھ پاسداران انقلاب اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کمانڈروں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں اور انہیں کریک ڈاؤن پر براہ راست ملوث قرار دیا گیا ہے۔
    پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) فیصل آباد گودام سے گندم چوری اسکینڈل میں زونل ہیڈ اوکاڑہ کو گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاسکو فیصل آباد کے گودام سے 7 کروڑ روپے مالیت کی گندم چوری کے اسکینڈل میں راؤ طارق کو گرفتار کیا ہے۔ فیصل آباد، 2 ہزار بوریوں سے گندم غائب، 7 کروڑ کی خرد بردفیصل آباد میں پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) کے گودام سے 2 لاکھ کلو گندم غائب ہوگئی۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم کی نشاندہی پر پرائیویٹ گودام سے 350 بوری گندم برآمد کرلی گئی ہے۔حکام کے مطابق چند روز قبل ایف آئی اے کے چھاپے کے دوران پاسکو کے 4 ملازمین گرفتار ہوئے...
    خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد میں آئندہ دنوں میں مزید تیزی آئے گی اور پارٹی اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہے گی۔ سہیل آفریدی ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے، جہاں انہوں نے پارٹی کے ایک کارکن کے انتقال پر منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مرحوم کارکن کے لیے دعائے مغفرت کی اور لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ دعا ہے پی ٹی آئی کارکنوں کی قربانیوں کا سلسلہ اب رک جائے اور ملک میں جمہوری جدوجہد پُرامن طریقے سے آگے بڑھے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں نے مشکل حالات...