Islam Times:
2026-07-24@13:02:15 GMT

غزہ بورڈ آف کی سربراہی کس کے پاس ہو گی، پتہ چل گیا

اشاعت کی تاریخ: 28th, January 2026 GMT

غزہ بورڈ آف کی سربراہی کس کے پاس ہو گی، پتہ چل گیا

بورڈ آف پیس کی قرارداد کے متن کے مطابق غزہ کا انچارج امریکہ ہو گا، اگلے بورڈ آف پیس چیئرمین نامزد کرنے کا کل اختیار بھی ٹرمپ کے پاس ہو گا، جبکہ دیگر ملکوں کا کردار معاون کا ہو گا۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے تشکیل دیئے گئے ’’غزہ بورڈ آف پیس ‘‘میں پاکستان، قطر، سعودی عرب، ترکیہ، انڈونیشیا، بحرین، مصر، اردن، قازقستان، ازبکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ’’غزہ بورڈ آف پیس‘‘ میں  طاقت کا منبع  اور غزہ کا انچارج کون ہو گا نام سامنے آ گیا۔ ذرائع ابلاع کی ایک رپورٹ کے مطابق دعویٰ کیا گیا ہے کہ غزہ بورڈ آف پیس میں طاقت کا منبع صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوں گے۔ بورڈ آف پیس کی قرارداد کے متن کے مطابق غزہ کا انچارج امریکہ ہو گا، اگلے بورڈ آف پیس چیئرمین نامزد کرنے کا کل اختیار بھی ٹرمپ کے پاس ہو گا، جبکہ دیگر ملکوں کا کردار معاون کا ہو گا۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے تشکیل دیئے گئے ’’غزہ بورڈ آف پیس ‘‘میں پاکستان، قطر، سعودی عرب، ترکیہ، انڈونیشیا، بحرین، مصر، اردن، قازقستان، ازبکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔ ان کے علاوہ ارجنٹینا، آرمینیا، آذربائیجان، بیلاروس، ہنگری، کوسوو، مراکش اور ویتنام نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان کیا ہے، جبکہ اٹلی اور سپین نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت سے انکار کر دیا ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: بورڈ آف پیس

پڑھیں:

سپریم کورٹ  نے نیب ترمیم کے بعد عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترمیم کے بعد عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نیب سے متعلق تمام مقدمات آئینی عدالت سنے گی،نیب قانون میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ نیب مقدمات نہیں سن سکتی،نیب کے تمام مقدمات آئینی عدالت منتقل ہو گئے ہیں،جسٹس محمد علی مظہر نے مختصر فیصلہ سنایا۔

مزید :

متعلقہ مضامین

  • سندھ تعلیمی بورڈ اصلاحات 2026، آن اسکرین مارکنگ اور خودکار رزلٹ سسٹم منظور
  • پاپ کوئین میڈونا کی شاندار واپسی، ’کنفیشنز 2‘ بل بورڈ 200 پر نمبر ون
  • سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں، عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ
  • نیب مقدمات کی سماعت کا اختیار وفاقی آئینی عدالت کو منتقل، سپریم کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
  • سپریم کورٹ  نے نیب ترمیم کے بعد عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا
  • سپریم کورٹ کو نیب کیسز سننے کا اختیار نہیں،  عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ
  • سعودیہ کی ابراہم معاہدوں میں شمولیت مشرقِ وسطیٰ میں تاریخی پیش رفت ہوگی، نیتن یاہو
  • ٹرمپ نے سعودی عرب سے سول جوہری معاہدہ ابراہیمی معاہدہ میں شمولیت سے مشروط کر دیا
  • ٹرمپ نے سعودی عرب سے سول جوہری معاہدے کو معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت سے مشروط کردیا
  • سعودی عرب کی ابراہیمی معاہدے میں شمولیت تاریخی قدم ہوگا، نیتن یاہو کا ٹرمپ کی شرط پر ردعمل