2026-07-24@16:20:42 GMT
تلاش کی گنتی: 6954

«چادر ا»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-08-16 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ حیدرآباد نے بھولاری گندم گودام میں ہونے والی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار محکمہ خوراک کے سپروائزر انچارج اللہ ڈنو میمن کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے اینٹی کرپشن حیدرآباد کی عدالت میں پیش کرکے 28 جنوری تک ریمانڈ حاصل کرلیا۔ اینٹی کرپشن حیدرآباد کی جانب سے ملزم اللہ ڈنو میمن کیخلاف ایف آئی آر نمبر 2/2026 درج کی گئی ہے، ملزم پر الزام ہے کہ اس نے ضلع جامشورو کی بھولاری گندم گودام میں 64کروڑ،48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں غیر قانونی طورپر فروخت کی تھیں جس پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ ادارے میں بدعنوانی میں ملوث افسر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے اللہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260127-08-11 چاغی (مانیٹرنگ ڈیسک ) مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیر کی شب کو زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرکی شب کو لوچستان کے ضلع چاغی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2ریکارڈ کی گئی اور گہرائی زمین کے اندر 66کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز دالبندین سے 47کلومیٹر دور جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    بلوچاستان میں ضلع چاغی کے علاقے یک مچ کے قریب 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں7 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد اور زخمیوں کو دالبندین کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب صوابی موٹر وے ایم ون پر انبار انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ کراچی: انڈر پاس میں ٹریفک حادثہ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، بس ڈرائیور گرفتارکراچی میں ڈرگ روڈ انڈر پاس کے اندر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اس حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیاں پشاور سے اسلام آباد جارہی تھیں۔زخمیوں اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (نمائندہ جسارت) ایس ایس پی بدین قمر رضا جسکانی کی خصوصی ہدایات پر نو تعینات ایس ایچ او ماتلی محمود احمد خان نے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی شہر میں سماجی برائیوں اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ تعیناتی کے محض چار روز کے اندر پولیس کی سخت کارروائیوں نے شہر میں مضر صحت مینپڑی، سفینہ گٹکا، دیسی شراب اور غیر معیاری سپاری چورا کے مکروہ دھندے سے وابستہ عناصر کی نیندیں اڑا دی ہیں، جس کے باعث جرائم پیشہ حلقوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔پولیس کی جانب سے کی گئی حالیہ کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے...
    امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا کی اپیل کورٹ نے سابق جانسٹن کاؤنٹی کمشنر رچرڈ براسویل کو کمسن بچی کے جنسی زیادتی کے ایک مقدمے میں ازسر نو ٹرائل کا حکم دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ابتدائی ٹرائل کے دوران کچھ گواہان کو ایسے انداز میں پیش کیا گیا جس سے جیوری غیر منصفانہ طور پر متاثر ہوسکتی تھی اور ملزم کے قانونی حقوق مجروح ہوئے۔ 2024 میں سزا، اب فیصلہ کالعدم یاد رہے کہ رچرڈ براسویل کو 2024 میں اپنی بیٹی کی 12 سالہ سہیلی کے ساتھ نامناسب جسمانی تعلقات کے جرم میں 20 سے 30 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ یہ بچی کچھ عرصے سے براسویل کے گھرانے کے ساتھ رہ رہی تھی کیونکہ...
     سٹی 42: صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے زاید انٹرنیشنل ایئرپورٹ ، پریذیڈنشل فلائٹ ٹرمنل پر متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبد الّلہ بن سلطان بن عواد النعیمی نے صدرِ مملکت کا استقبال کیا۔ ‎خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی صدر کے ہمراہ ہیں۔ سفیرِ پاکستان شفقت علی خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اولڈ ایسوسی ایٹس آف کنیرڈ سوسائٹی کے زیرِاہتمام کنیرڈ کالج میں ایمپاور ہر فیسٹیول ‎صدرِمملکت کا دورہ 29 جنوری 2026 تک جاری رہے گا۔صدر زرداری دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کی قیادت سے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ...
    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور نے پارلیمانی وفد کو سرکاری خرچ پر روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کیلئے بھیجنے کی تجویز دی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ تجویز میں کہا گیا کہ روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر حاضری کےلیے پارلیمانی وفد سرکاری خرچ پر بھجوایا جائے، جو پاکستان کے عوام کا سلام عرض کرے۔ کمیٹی کے مطابق وفد پہلے بھی پاکستانی عوام کی طرف سے سلام عرض کرنے روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم جا چکا ہے، اب پارلیمانی وفد ہر سال مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ جائے گا، وفد میں شامل ارکان کے اہلخانہ بھی ہمراہ...
    بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی زمین کے اندر 66 کلومیٹر تھی۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز دالبندین سے 47 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں تھا۔  زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ 
    بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی زمین کے اندر 66 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز دالبندین سے 47 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ 
    سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ہمیں ایک پلیٹ فارم دیا ہے،بورڈ آف پیس صرف غزہ تک محدود نہیں۔ بھارت کے یوم جمہوریہ پر پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پارلیمنٹ سروس میں یوم سیاہ کے نام سے سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے بھارت میں اس وقت بہت تہلکہ مچا ہوا ہے، بھارت بے چین ہے کہ پاکستان نے پیس آف بورڈ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ مشاہد حسین سید نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین وہ دو ریاستیں ہیں جو پاکستان کی پالیسی میں شامل ہیں، پاکستان 2026 میں اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کا بھی رکن ہے، اس کے ذریعے کشمیر کاز کو پروموٹ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ...
    نئی طبی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ صرف 10 ہزار قدم چلنا ضروری نہیں ہے، بلکہ مختصر چہل قدمی بھی انسان کی صحت بہتر بنانے اور بقا کے امکانات بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔ مزید پڑھیں: مختصر یا طویل چہل قدمی میں سے زیادہ مفید کیا؟ تحقیق کے مطابق صرف چند منٹ کی سادہ پیدل چہل قدمی بھی دل کی بیماری، ذیابیطس، الزائمر اور قبل از وقت موت کے خطرات کو کم کر سکتی ہے، خاص طور پر اگر اسے 10–15 منٹ کے وقفوں میں کیا جائے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر لوگوں کے لیے طویل، آزادانہ چہل قدمی (جیسے 10–15 منٹ کا وقفہ) کمزور قدروں میں بھی دل کی صحت اور مجموعی بقا کے لیے بہت...
    برطانوی شاہی خاندان سے متعلق ایک ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ چارلس شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے ساتھ کشیدہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے ایک ڈرامائی قدم اٹھانے پر خاموشی سے غور کر رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ملکہ کمیلا کا سوتیلے بیٹے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ کو معاف کرنے سے انکار یہ دعویٰ شاہی امور کے ماہر روب شوٹر نے اپنے سب اسٹیک میں اس وقت کیا جب شہزادہ ہیری برطانیہ کے دورے کے بعد کیلیفورنیا میں اپنے خاندان کے ساتھ دوبارہ جا ملے۔ روب شوٹر کے مطابق کنگ چارلس اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ اپنے انتہائی نجی اور ذاتی محل بالمورل کیسل کے دروازے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے...
    چائے ہمارے روزمرہ معمولات کا حصہ بن چکی ہے۔ صبح کی شروعات ہو یا دوستوں کے ساتھ گپ شپ، ایک کپ چائے اکثر لازمی سمجھی جاتی ہے۔ مگر ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ حد سے زیادہ چائے پینا فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ آیئے جانتے ہیں کہ ضرورت سے زیادہ چائے نوشی جسم پر کیسے اثر ڈالتی ہے اور کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ چائے میں موجود کیفین کیا اثر ڈالتی ہے؟ چائے میں کیفین پائی جاتی ہے جو وقتی طور پر تازگی اور چستی تو دیتی ہے، مگر زیادہ مقدار میں یہ بے چینی، دل کی دھڑکن تیز ہونے اور گھبراہٹ کا باعث بن سکتی ہے۔ کچھ افراد میں سر درد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چائے برصغیر کی معاشرتی زندگی کا ایک لازم جزو بن چکی ہے۔ دن کا آغاز ہو یا کام کے دوران وقفہ، مہمان نوازی ہو یا دوستوں کی محفل، چائے کو تازگی اور ذہنی سکون کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ تاہم ماہرینِ صحت خبردار کرتے ہیں کہ چائے کا حد سے زیادہ استعمال وہ نقصانات بھی پیدا کر سکتا ہے جن پر عموماً توجہ نہیں دی جاتی۔طبی ماہرین کے مطابق چائے میں موجود کیفین وقتی طور پر جسم کو چست اور ذہن کو متحرک ضرور کرتی ہے، لیکن اس کا مسلسل اور زیادہ استعمال بے چینی، گھبراہٹ اور دل کی دھڑکن میں غیر معمولی تیزی کا باعث بن سکتا ہے۔ بعض افراد میں سر درد، ہاتھوں میں کپکپاہٹ یا...
    کوئٹہ: بلوچستان کے پہاڑی اور شمالی اضلاع اب فریزر میں تبدیل ہو چکے ہیں، شدید سردی کی لہر نے پورے صوبے کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے جہاں پارہ نقطہ انجماد سے کئی ڈگری نیچے گر کر ریکارڈ توڑ رہا ہے۔ زیارت کی وادیوں میں تو گویا برف کا نیا موسم شروع ہو چکا ہے، منفی 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ کر وہاں کی ہوائیں ہڈیوں کو چیر رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، آج سے ایک نیا سلسلہ بارش اور برفباری کا شروع ہو رہا ہے جو صوبے کے بیشتر حصوں کو سفید چادر اوڑھا دے گا۔ کوئٹہ، زیارت، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، چمن، ژوب...
    بنوں میں تھانہ ڈومیل کی حدود میں عیدگاہ روڈ پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے ممکنہ سانحے کو ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں پولیس کو اطلاع ملی کہ عیدگاہ کی دیوار کے ساتھ ایک مشکوک شے پڑی ہوئی ہے جس پر فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا۔ تلاشی کے دوران تقریباً تین کلو گرام وزنی ریموٹ کنٹرول دیسی ساختہ بم برآمد ہوا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذکورہ آئی ای ڈی کو کامیابی سے ناکارہ بنا دیا جس کے باعث کسی بھی جانی یا مالی نقصان سے بچاؤ ممکن ہوا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن بھی کیا جبکہ...
    سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ21 ہزار 162 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 573 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونا 4 لاکھ 46 ہزار روپے میں فروخت ہونے لگا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے...
    — فائل فوٹو ڈاؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (ڈی یو ای ٹی) کراچی شعبہ ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرنگ کے چیئرمین اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عرفان علی چانڈیو کو برطرف کر دیا گیا۔یونیورسٹی کی جانب سے 26 جنوری 2026 کو جاری کردہ باضابطہ دفتری حکم نامہ کے مطابق یہ فیصلہ تحفظِ نسواں ایکٹ کے تحت ہراسانی سے متعلق قائم تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات پر عمل کرتے ہوئے کیا گیا۔ حکم نامہ میں واضح کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر عرفان علی چانڈیو کی برطرفی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔اسی حکم نامہ کے تحت وائس چانسلر ڈی یو ای ٹی نے عبوری انتظام کے طور پر شعبہ الیکٹرانک انجینئرنگ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد رؤف کو اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئی...
    بورڈ آف پیس صرف غزہ تک محدود نہیں، بھارت میں تہلکہ مچا ہوا ہے، مشاہد حسین سید WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ہمیں ایک پلیٹ فارم دیا ہے، بورڈ آف پیس صرف غزہ تک محدود نہیں۔بھارت کے یوم جمہوریہ پر پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پارلیمنٹ سروس میں یوم سیاہ کے نام سے سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے بھارت میں اس وقت بہت تہلکہ مچا ہوا ہے، بھارت بے چین ہے کہ پاکستان نے پیس آف بورڈ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔مشاہد حسین سید نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین وہ دو ریاستیں ہیں جو پاکستان کی پالیسی میں شامل ہیں، پاکستان 2026 میں...
    عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 109ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 097ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 900روپے کے بڑے اضافے سے 5لاکھ 32ہزار 062روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 9ہزار 345روپے بڑھ کر 4لاکھ 56ہزار 157روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت یکدم 537 روپے کے اضافے سے 11ہزار 428روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت 537روپے کے اضافے سے 9ہزار 797روپے کی سطح پر آگئی۔
    اسلام آباد:سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ہمیں ایک پلیٹ فارم دیا ہے، بورڈ آف پیس صرف غزہ تک محدود نہیں۔ بھارت کے یوم جمہوریہ پر پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پارلیمنٹ سروس میں یوم سیاہ کے نام سے سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے بھارت میں اس وقت بہت تہلکہ مچا ہوا ہے، بھارت بے چین ہے کہ پاکستان نے پیس آف بورڈ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ مشاہد حسین سید نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین وہ دو ریاستیں ہیں جو پاکستان کی پالیسی میں شامل ہیں، پاکستان 2026 میں اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کا بھی رکن ہے، اس کے ذریعے کشمیر کاز کو پروموٹ کیا جائے گا۔ ...
    سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(ایس ڈی ایم اے) نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے دوران نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے باغ میں ایک شہری جاں بحق ہوا ہے، جبکہ لینڈ سلائیڈنگ، برفانی تودے گرنے سے 11 گھر مکمل تباہ ہو گئے جبکہ 8 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق دارالحکومت سے پیر چناسی شاہراہ برفباری کے باعث بند ہےجبکہ دارالحکومت سے وادی نیلم کی شاہراہ شاردہ تک بحال ہے۔ برف باری کے باعث بلند بالا علاقوں اور نیلم ویلی کی بند شاہراوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری یے، ہٹیاں بالا سے وادی لیپہ جانے والی شاہراہ...
    پیر کی شام سے منگل کی شام تک مری میں برفباری کی پیشن گوئی ، رات کی برفباری اور بلیک آئس سے بچاؤ کے لیے ڈی پی او ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے10 نکاتی ایڈوائزری جاری کر دی WhatsAppFacebookTwitter 0 26 January, 2026 سب نیوز مری (سب نیوز) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری، ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے پیر کی شام سے منگل کی شام تک ملکہ کوہسار اور گردونواح میں شدید برفباری اور برفانی طوفان کی پیشگوئی کے پیشِ نظر ہنگامی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ڈی پی او مری نے سیاحوں اور شہریوں کو رات کے وقت سفر سے مکمل گریز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ درجہ حرارت منفی میں گرنے...
    سنی دیول پاکستان مخالف فلموں کے لیے مشہور ہیں ان کی بدنام زمانہ فلموں میں زہریلا پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر حسین سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتے ہیں اور ان کی عقاب نگاہوں نے متعصبانہ رویے پر بھارتی اداکار سنی دیول کو بے نقاب کردیا۔ اپنی ایک فلم کی مارکیٹنگ کے دوران سنی دیول آپے سے باہر ہوگئے اور اپنی فلم بارڈر 2 کے ایک ڈائیلاگ کو حاضرین کے لیے پیش کرنے لگے۔ فوجی پس منظر کے ساتھ فلم بارڈر 2 کے اس ڈائیلاگ میں لاہور کا تذکرہ کیا گیا تھا اور جذباتی ہندوؤں کو اکسانے کی ناکام کوشش تھی۔ تاہم فلم کی پروموشن کے دوران جب یہ ڈائیلاگ سنی دیول نے اپنے روایتی بلند آہنگ لہجے میں...
    قلعہ عبداللہ کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان نے کہا کہ انکی جدوجہد جمہوریت کی مکمل بحالی اور مضبوطی کیلئے ہیں۔ جمہوریت پر یقین رکھنے والے تمام جماعتوں کو اسکی بحالی نکلنا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ان کی جدوجہد جمہوریت کی مکمل بحالی اور مضبوطی کے لئے ہے۔ ملک دوراہے پر کھڑا ہے، اس کو بچانے کیلئے آئین کی بحالی اولین ترجیح ہے۔ عمران خان کی رہائی کیلئے 8 فروری کو تمام جمہوری قوتوں کو نکلنا ہوگا۔ غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک کی معیشت تباہی کا شکار ہے۔ ان خیالات کا اظہار محمود خان اچکزئی نے اسلام آباد میں قلعہ عبداللہ کے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو...
    پاکستان نے واشنگٹن میں اپنی سفارت کاری کے ذریعے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ نے واشنگٹن میں پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کی تعریف کی ہے۔بین الاقوامی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق پاکستان نے علاقائی تنازعات کو عالمی فائدے میں بدلا اور صدر ٹرمپ کی ثالثی کو بھرپور انداز میں سراہا۔بین الاقوامی جریدے کے مطابق بھارت سفارتی تنہائی اور 50 فیصد ٹیرف کے نقصان سے دوچار ہوا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدر ٹرمپ سے سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بھی تقریب میں شرکت کی تھی۔ جریدے کے مطابق پاک بھارت تنازع پر امریکی ثالثی کے دعوے...
    میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی میانمار کے وزیر خارجہ تھان سوی چار روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ان کی آمد پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (مشرق ایشیا و پیسیفک ڈویژن) اور میانمار کے سفارتی عملے نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران میانمار کے وزیر خارجہ کی پاکستانی قیادت اور اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں متوقع ہیں، جن میں دو طرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔...
    میں نے وی نیوز میں اپنے گزشتہ کالم کا عنوان رکھا تھا، ’امریکی خطرناک ہتھیار جس نے دیگر سپرپاورز کو ہلا دیاٖ۔‘ یہ دراصل ان نادیدہ، خطرناک ہتھیاروں سے متعلق کالم تھا، جن کے بارے میں ابھی زیادہ کچھ معلوم نہیں۔ (جنہوں نے نہیں پڑھا اور وہ دلچسپی رکھتے ہیں، وہ احباب وی نیوز کے کالم والے سیکشن میں میرے کالموں والے پیج پر یہ کالم پڑھ سکتے ہیں یا میری فیس بک وال سے استفادہ کریں۔) خوش قسمتی کہیں یا بدقسمتی کہ وینزویلا کے آپریشن کے دوران یہ خطرناک پُراسرار ہتھیار استعمال ہوا اور ایک گارڈ جو بچ گیا تھا، اس نے اس کی تفصیل میڈیا کو بتا دی، یوں دنیا کے سامنے یہ آگیا۔ اس پر نیویارک کے...
    افغانستان میں شدید بارش اور برفباری نے تباہی مچادی ، 61 ہلاک  اور 100 سے زائد  زخمی ہوگئے۔ عالمی خبرایجنسی کےمطابق افغان صوبے پروان، وردک،جنوبی قندھار، شمالی جوزجان ، فاریاب اور وسطی بامیان سمیت دیگر علاقوں میں بدھ سے برفباری اور بارش جاری ہے۔ افغانستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں ہونے والی شدید برفباری اور بارشوں کے نتیجے میں ملک بھر میں 61 افراد ہلاک اور 110 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ کم از کم 458 مکانات مکمل یا جزوی طور پر تباہ ہو گئے ہیں جبکہ شدید برفباری اور برفانی تودے گرنے کے خدشات کے باعث اہم شاہراہیں اور بین الصوبائی سڑکیں بند ہو چکی ہیں، لائیو اسٹاک کا بھی...
    تصویر، اختیار ولی فیس بک وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی صوبے کو برباد کرچکی، اب ملک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہے۔ایک بیان میں اختیار ولی نے کہا کہ ملک میں انتشار کی اجازت نہیں دی جائے گی، پی ٹی آئی مسلسل ملک میں عدم استحکام اور انتشار کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ صوبے کو برباد کر چکے اور اب ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، عوام ان کی باتوں میں نہیں آئیں گے۔دوسری طرف وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی نے پشاور سے ریلی کا آغاز کیا ہے، جو نوشہرہ سے ہوتے ہوئے مردان میں اختتام پذیر ہوگی۔وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے نوشہرہ میں...
    امریکی ریاست جارجیا کے شہر لاورینس وِل میں معمولی گھریلو جھگڑا قتل کی ایک ہولناک واردات میں تبدیل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قتل کی اس ہولناک واردات میں کم از کم 4 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جب کہ تین بچوں نے الماری میں چھپ کر اپنی جانیں بچائیں۔ بچوں نے الماری کے اندر بند ہوکر موبائل فون سے پولیس کو کال کی اور چند منٹوں میں ہی پولیس ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے گھر کی تلاشی کے دوران ایک ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا جس کی شناخت 51 سالہ وجے کمار کے نام سے ہوئی۔ وجے کمار سے جھگڑے کے بعد ان کی اہلیہ 43 سالہ مینو ڈوگرا اپنے 3 بچوں کو لے کر رشتہ داروں کے گھر آگئی تھیں جہاں وجے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:  پنجاب کے درالحکومت شہر لاہور میں گلبرگ کے مقامی ہوٹل میں اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں چھ افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جبکہ 275 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا۔ترجمان ریسکیو کے مطابق شدید متاثرہ ایریا سے سات افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ واقعے میں چھ افراد زخمی ہوئے۔ ہوٹل کا ایک ملازم ریاض تاحال لاپتا ہے جس کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ آتشزدگی کے بعد ہوٹل سے مجموعی طور پر 275 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد کی موت دم گھٹنے سے ہوئی۔ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع دوپہر 12...
    عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں مسلسل بڑھتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر رہی ہیں، جس کے باعث خریدار اور سرمایہ کار دونوں ہی حیران دکھائی دے رہے ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں مزید 65 ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا، جس کے بعد سونا 4 ہزار 988 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی واضح طور پر دیکھے گئے۔ 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونا 5 لاکھ 21 ہزار 162 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسی طرح...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور گلبرگ میں انڈیگو پلازہ میں آتشزدگی پر بروقت قابو پانے اور انسانی جانے بچانے پر ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کو خراج ٹھسین پیش کیا ہے۔ گلبرگ انڈگو ٹاور میں آتشزدگی کے واقعے میں 180 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا اور ایک بڑے سانحے سے بچاؤ ممکن ہو گیا۔ ریسکیو 1122 ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے محصور افراد کو محفوظ مقام تک منتقل کیا۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور کے حفیظ سینٹر میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی، حفاظتی اقدامات پر سوالات وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بروقت اور کوئیک رسپانس کی قیادت کر کے صوبے کو بڑے نقصان سے بچایا، وزیر اعلیٰ کے حکم پر صوبائی وزیر فیصل کھوکھر، چیف سیکرٹری، ڈی جی ایل...
    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دھماکے پر آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کی اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور سیکیورٹی اداروں کو واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کی نشان دہی کی ہدایت کردی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ڈی آئی خان میں بم دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دھماکے پر آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کی اور زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور سیکیورٹی اداروں کو واقعے کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کی نشان دہی کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے، ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی کوسٹ گارڈ نے بحیرئہ جنوبی چین میں اسکاربرو شول کے قریب الٹنے والے غیر ملکی مال بردار جہاز سے فلپائن کے 21 اہلکاروں کو بچانے کے لیے فوری کارروائی کی۔ چینی کوسٹ گارڈ کے مطابق جمعہ کے روز اطلاع ملنے پر 2جہاز امدادی کارروائی کے لیے روانہ کیے گئے۔ فوری طور پر 13 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا جبکہ باقی عملے کی تلاش اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ۔ دوسری جانب بیجنگ میں فلپائنی سفارت خانے نے اس واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ اسکاربرو شول ایشیا کے متنازع ترین سمندری علاقوں میں شمار ہوتا ہے ۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے تو مجلس شوریٰ کے ایوان بالا سینیٹ یا ایوان زیریں، قومی اسمبلی کو اعتماد میں لینے اور ان ایوانوں میں معاملہ کو زیر بحث لانے کی ضرورت محسوس نہیں کی البتہ حزب اختلاف کے قائدین نے ’’غزہ امن بورڈ‘‘ میں پاکستان کی شمولیت کا مسئلہ قومی اسمبلی میں اٹھایا ہے جمعرات کے روز جب ایوان زیریں کا اجلاس شروع ہوا تو حزب اختلاف کے رہنمائوں نے ’’امن بورڈ‘‘ میں پاکستان کی شمولیت کی مخالفت کرتے ہوئے معاہدے کی شرائط پبلک کرنے اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر دیا۔ مولانا فضل الرحمن نے اس فیصلے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آمریت طاقت اور دولت کا اتحاد ہو چکا ہے، قاتلوں کے ہاتھوں...
    کراچی: سانحہ گل پلازہ نے شہر کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے، ملبے تلے دبے جہاں بیسیوں خاندان بے بسی کے عالم میں دربدر ہیں، وہیں عارف کے اہلخانہ بھی کسی حیران کن صورتحال کے منتظر ہیں۔ عمارت کے باہر بیٹھے عارف کے چچا نے بتایا کہ بھتیجے کا فون آیا تھا کہ مجھے بچاؤ، مجھے بچاؤ۔ میں آگ میں گھرا ہوا ہوں اور دم گھٹ رہا ہے۔ بزرگ چچا نے شکوہ کیا کہ اہلخانہ کبھی ڈی سی آفس اور کبھی سول اسپتال کے چکر لگا رہے ہیں لیکن کوئی سرکاری افسر بات کرنے یا سننے کو تیار نہیں۔ اسی طرح، گل پلازہ میں لاپتا ٹیکسٹائل فیکٹری کا سینیئر منیجر محمد رفیق 3 بچوں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی،  شہری پہلی بار اپنے شناختی ڈیٹا کے استعمال پر خود نگرانی کر سکیں گے۔نادرا نے شناختی کارڈ ڈیٹا کے تحفظ کیلئے نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپ متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے شہری خود جان سکیں گے کہ ان کا شناختی ڈیٹا کہاں اور کس مقصد کیلئے استعمال ہوا۔ نادرا ایپ پر ڈیٹا ویری فکیشن کی مکمل تاریخ دستیاب ہوگی، جس میں یہ بھی واضح ہوگا کہ کس ادارے نے، کب اور کس نوعیت کی تصدیق کی۔ حکام کے مطابق اس اقدام سے شہریوں کے شناختی ڈیٹا کے غلط استعمال پر مؤثر چیک اینڈ بیلنس ممکن ہوگا جبکہ ڈیٹا لیک اور غیر قانونی تصدیق کی روک...
    وفاقی حکومت نے گریڈ20کے آفیسر طلعت محمود کی بطور ممبر اسٹیٹ اضافی چارج توسیع کر دی،نوٹیفیکشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز )وفاقی حکومت نے گریڈ20کے آفیسر طلعت محمود کی بطور ممبر اسٹیٹ اضافی چارج میں توسیع کر دی ۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔سب نیوز کو دستیاب تحریری احکامات کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ممبر اسٹیٹ کے اضافی چارج کے ساتھ کام کر رہے سی ڈی اے ممبر ایڈمنسٹریشن طلعت محمود کو تین ماہ کی توسیع دیدی ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق وہ مستقل تعیناتی تک کام کرنے کے مجاز ہوں گے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب...
    لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے نصابی کتب، یونیفارم اور دیگر تعلیمی ساز و سامان کی مخصوص دکانوں سے خریداری پر پابندی لگا دی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے والدین اور طلبا کو مخصوص پوائنٹس سے خریداری پر مجبور کرنے والے نجی اسکولز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ نوٹس کے مطابق نجی تعلیمی ادارے والدین کو مخصوص وینڈر یا سروس پر مجبورنہیں کرسکتے، مخصوص دکان سے اشیا خریدنے پر مجبورکرنا پنجاب پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنزآرڈیننس کی خلاف ورزی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والے نجی اسکولز کے خلاف کارروائی ہوگی۔ حکام کے مطابق غیرقانونی اقدامات کی شکایات متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹی یا وزیراعلیٰ شکایت سیل کو درج کرائی جائے، والدین کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا، قانون موجود ہے، عملدآمد یقینی بنائیں...
    کراچی :(نیوزڈیسک)منوڑہ چائنہ پورٹ کے قریب ایک بحری جہاز کشتی سے ٹکرا گیا۔ کشتی میں سوار 10 افراد میں سے 6 کو بچا لیا گیا ہے جبکہ 4 افراد کی تلاش جاری ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سمندر میں کشتی ڈوبنے کے واقعے پر گہرا افسوس ظاہر کیا اور ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت دی تاکہ انسانی جانیں بچائی جا سکیں۔ انہوں نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ آپریشن کی نگرانی کے لیے اپنی ٹیم فوری طور پر روانہ کرے۔
    عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 91ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 923ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 9ہزار 100روپے کے بڑے اضافے سے 5لاکھ 14ہزار 662روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 7ہزار 802روپے بڑھ کر 4لاکھ 41ہزار 239روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 372 روپے کے اضافے سے 10ہزار 275 روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت 319روپے کے اضافے سے 8ہزار...
    --فوٹو: فائل محکمہ بورڈز و جامعات کو سیاسی اور سفارشی بنیادوں پر لگائے گئے 2 پرو وائس چانسلر مہنگے پڑ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ نے لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کی ریٹائرڈ پروفیسر اور 34ویں نمبر پر آنے والے جونیئر پروفیسر ریاض احمد راجہ کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے۔ عدالت عالیہ کے جج عدنان الکریم میمن کے فیصلے کے مطابق درخواست گزار سابق پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیما ناز ریٹائرمنٹ کے بعد اس عہدے پر برقرار رہنے کی قانونی طور پر مجاز نہیں تھیں۔  جامعہ کراچی کی زمین پر قائم کیے جانے والے پیٹرول پمپ کو سیل کر دیا گیاڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نے جمعرات کو جامعہ کراچی کی اراضی پر بننے والے غیر قانونی پیٹرول پمپ کو باقاعدہ سیل کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووس/اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک+ نمائندہ جسارت +خبر ایجنسیاں)پاکستان سمیت 20 ممالک کے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ مجوزہ عالمی فورم ’بورڈ آف پیس ‘ کے چارٹر پر دستخط کردیے۔ جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیووس میں بورڈ آف پیس کی باضابطہ تقریب میں شرکت کی جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شامل تھے۔ پاکستان کے اس فیصلے پر پاکستان میں بڑی سطح پر تنقید کی جارہی ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اس فورم کا مقصد بین الاقوامی تنازعات کے حل کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق 59 ممالک مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششوں میں شامل ہیں اور کئی عالمی رہنما اس فورم...
    ویب ڈیسک : نادرا نے قومی شناختی کارڈ کی تجدید یا گمشدہ کارڈ کر دوبارہ حصولی کیلئے بڑی سہولت فراہم کردی۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی خدمات اب ملک بھر میں 2 ہزار سے زائد ای سہولت فرنچائز مراکز پر دستیاب ہوگئی۔ نادرا کے مطابق شہری اب اپنے گھر کے قریب موجود ای سہولت فرنچائز سے قومی شناختی کارڈ کی تجدید یا گمشدہ شناختی کارڈ کے متبادل کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی نادرا کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے شہریوں کو مرکزی دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں رہے گی اور خدمات تک رسائی مزید آسان ہو جائے گی، قریبی...
    ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شِنگلز (ہرپس زوسٹر) ویکسین بزرگ افراد میں حیاتیاتی عمر کے عمل کو سست کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چکن پاکس کیا ہے اور بچوں کو اس سے بچاؤ کی ویکسین کیسے لگوائی جاسکتی ہے؟ اس تحقیق کے مصنفین، یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے ماہرین عمرانیات جنگ کی کم اور ایلین کرمنز  کے مطابق شِنگلز ویکسین کے اثرات نہ صرف وسیع بلکہ طویل المدتی ہیں اور یہ عمر بڑھنے سے متعلق مختلف حیاتیاتی عمل کو متاثر کرتی ہے۔ تحقیق کے دوران امریکا میں 70 سال یا اس سے زائد عمر کے 3,800 سے زائد افراد کو شِنگلز ویکسین دی گئی۔ ویکسین لگوانے کے بعد ان شرکا کی حیاتیاتی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ڈیوس میں خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اقتدار میں واپسی کے بعد آٹھ جنگوں کا خاتمہ کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی حالیہ خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر کشیدگی میں واضح کمی آئی ہے۔ ایران سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے گزشتہ برس جون میں ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی تعریف کی اور دعویٰ کیا کہ ان حملوں کے نتیجے میں ایران کی جوہری صلاحیت مکمل طور پر ختم ہو گئی۔ ان کے مطابق ایران اب مذاکرات کا خواہاں ہے اور امریکا سے بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کر رہا ہے۔ صدر ٹرمپ نے شام...
    پاکستان کرکٹ بورڈ  نے پاکستان سپر لیگ  کے آئندہ چار سالہ میڈیا رائٹس فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی سی بی کے مطابق میڈیا رائٹس 2026 سے 2029 تک کی مدت کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔پی سی بی حکام کے مطابق چار سالہ میڈیا رائٹس میں ٹیلی ویژن براڈکاسٹنگ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر لائیو اسٹریمنگ کے حقوق شامل ہوں گے۔ یہ میڈیا رائٹس صرف پاکستان ریجن تک محدود ہوں گے۔پی سی بی نے دلچسپی رکھنے والے اداروں اور کمپنیوں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ خواہشمند افراد 4 فروری تک اپنی درخواستیں پاکستان کرکٹ بورڈ میں جمع کرا سکتے ہیں۔پی سی بی کے مطابق میڈیا رائٹس کی فروخت کا یہ عمل شفاف طریقے سے مکمل کیا...
    روم (نیوز ڈیسک)اٹلی میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ہے جہاں 26 فٹ بلند لہروں نے ساحلی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سسلی اور سارڈینیا جزائر میں ریسٹورنٹس اور گھروں کو کافی نقصان پہنچا ہے، متاثرہ علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں جبکہ بجلی کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ طوفان کے باعث سڑکوں پر ٹریفک بھی معطل کر دی گئی، ساحلی علاقوں سے 190 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا، سکول تاحکم ثانی بند رہیں جبکہ ہنگامی آپریشن سنٹرز فعال کر دیے گئے ہیں۔
    کراچی: سانحہ گل پلازہ نے شہر کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے، ملبے تلے دبے جہاں بیسیوں خاندان بے بسی کے عالم میں دربدر ہیں، وہیں عارف کے اہلخانہ بھی کسی حیران کن صورتحال کے منتظر ہیں۔ عمارت کے باہر بیٹھے عارف کے چاچا نے بتایا کہ بھتیجے کا فون آیا تھا کہ مجھے بچاؤ، مجھے بچاؤ۔ میں آگ میں گھرا ہوا ہوں اور دم گھٹ رہا ہے۔ بزرگ چاچا نے شکوہ کیا کہ اہلخانہ کبھی ڈی سی آفس اور کبھی سول اسپتال کے چکر لگا رہے ہیں لیکن کوئی سرکاری افسر بات کرنے یا سننے کو تیار نہیں۔ اسی طرح، گل پلازہ میں لاپتا ٹیکسٹائل فیکٹری کا سینیئر منیجر محمد رفیق 3 بچوں کا باپ اور...
    عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ ایران کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر یورپین یونین ممالک اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، ٹرمپ ٹیرف دھمکیوں اور برکس ممالک کے سینٹرل بینکوں کی جانب سے اپنے اثاثوں کو محفوظ بنانے کی غرض سے ڈالر کے بجائے سونے کے ذخائر بڑھانے کے لیے خریداری سرگرمیوں کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتیں یومیہ بنیادوں پر تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 127ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 840ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 12ہزار 700روپے کے...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ ایران کے بعد گرین لینڈ کے معاملے پر یورپین یونین ممالک اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، ٹرمپ ٹیرف دھمکیوں اور برکس ممالک کے سینٹرل بنکوں کی جانب سے اپنے اثاثوں کو محفوظ بنانے کی غرض سے ڈالر کے بجائے سونے کے ذخائر بڑھانے کے لیے خریداری سرگرمیوں کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتیں یومیہ بنیادوں پر تاریخ کی نئی بلندیوں کو پہنچ گئی۔  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 127ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 840  ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔  ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں بھارتی فضائیہ کا تربیتی مائیکرولائٹ طیارہ تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مائیکرو لائٹ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق کریش ہونے والے طیارے کے دونوں پائلٹ واقعے میں محفوظ رہے جنہیں ریسکیو کرلیا گیا ۔ طیارہ پریاگ راج میں ایک تالاب میں گرا۔ اس دوران شہری و املاک بھی محفوظ رہے، جب کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کا حکم دیدیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ واقعہ حالیہ عرصے میں بھارتی فضائیہ کے تربیتی حادثات کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    اٹلی کے سیاحتی جزیروں لیپاری اور سسلی میں سمندری طوفان ’ہیری‘ نے تباہی مچادی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اٹلی میں سمندری طوفان سے اٹھنے والی لہریں حدود کو عبور کرتی ہوئی جزیرے میں بنے ریسٹورنٹ، گھروں میں داخل ہوگئیں اور قیمتی اشیا کو تباہ و برباد کردیا۔ ویڈیو میں لہروں کو ساحل کے قریب موجود ریسٹورنٹ میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ سمندری پانی سے جزیرے میں سڑکیں زیر آب آگئیں۔ بچلی کے فینسی کھمبوں کو نقصان پہنچا اور ٹریفک معطل ہوکر رہ گیا۔ ساحلی علاقوں سے تقریباً 190 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے جن میں ایک نگہداشت مرکز کے 32 رہائشی بھی شامل تھے۔ مختلف ساحلی قصبوں میں اسکول تاحکم ثانی بند اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت )پاکستان ریلوے پریم یونین (سی بی اے )کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیونے کہا ہے کہ ریلوے ملازمین سب سے زیادہ جان دینے والے اور حادثات میں 1122کا کردار ادا کرنے والے گینگ مین ریلوے ملازمین کو ریل پر سفر کرنا جرم بن گیا 34 ڈاؤن پاک بزنس ایکسپریس میں ڈیوٹی پاس ھونے کے باوجود ساھیوال کے گینگ مینوں کو چارج کیا گیا یہ ان ملازمین کے ساتھ نعروا سلوک کیا گیا ہے جنھی کلاس 4 کا ملازم کہا جاتا ہے جو بغیر کسی سہولت یا وسائل کے پاکستان ریلوے کا پیہہ رواں دواں رکھتے ہیں، جاری بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ چاہیے سردی ہو یا گرمی اندھی ہو طوفان ہو برسات ہو...
    ڈولی کھاتہ پیر ٹول مندر میں 14 جنوری کو ہوئی واردات میں ملزمان 5 مورتیاں، پیتل تانبے کے برتن، زیورات کے ڈبے اور چندہ بکس سے 75 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے تھے۔ اسلام ٹائمز شہر قائد میں مندر سے مورتیاں، چاندی اور نقد رقم چرانے والے ملزم کو صدر سے گرفتار کرکے لوٹا ہوا سامان برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ڈولی کھاتہ پیر ٹول مندر میں 14 جنوری کو ہوئی واردات میں ملزمان 5 مورتیاں، پیتل تانبے کے برتن، زیورات کے ڈبے اور چندہ بکس سے 75 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو سی سی ٹی وی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے، دیگر فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے۔...
    سٹی 42: نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرنے والے سخت سزا کے لیے ہو جائیں تیار قومی اسمبلی میں پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کا بل 2025 پیش کردیا گیا  یہ ترمیمی بل ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن، رکن پیپلزپارٹی مرزا اختیار بیگ اور ارشد عبداللہ وہرا نے پیش کیا ۔  بل کے متن کے مطابق نشے میں ڈرائیور پر  " قتل خطا بوجہ نشہ آور جرم لاگو ہوگا۔ نشے میں حادثے کے مرتکب کو دس سال تک قید اور پانچ لاکھ تک جرمانے کی سزا ملے گی۔ہر اس حادثے جس میں موت یا شدید جسمانی چوٹ واقع ہو تو تھانے کا انچارج یا تفتیشی افسر جو سب انسپکٹر کے عہدے سے کم نہ ہو...
    سرد موسم میں چائے کے بغیر دن ادھورا لگتا ہے، مگر جب روز روز ایک ہی ذائقہ سامنے آئے تو دل کچھ نیا آزمانے کو چاہتا ہے۔  اگر آپ بھی عام دودھ پتی سے اکتا چکے ہیں اور سردیوں میں کوئی منفرد اور شاہانہ ذائقہ چاہتے ہیں تو ایرانی چائے ایک بہترین انتخاب ثابت ہو سکتی ہے، جس کا ذائقہ اور خوشبو ایک ہی گھونٹ میں کیفے کی یاد تازہ کر دیتی ہے۔ ایرانی چائے، جسے بعض حلقوں میں حیدرآبادی دم چائے بھی کہا جاتا ہے، اپنے گاڑھے پن، دلکش خوشبو اور خاص اندازِ تیاری کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہ چائے عام گھریلو چائے سے اس لیے مختلف ہے کہ اس میں چائے اور دودھ کو...
    اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی جزیروں لیپاری اور سِسِلّی میں کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ہیری نے تباہی مچا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 74 میل فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے 9 میٹر تک اونچی موجیں پیدا ہوئیں۔ سمندری طوفان سے اُٹھنے والی یہ طاقتور لہریں اپنے حدود کو عبور کرتی ہوئی جزیرے میں بنے ہوٹلز اور گھروں میں داخل ہوگئیں۔ ???? A damaging storm surge swept through streets in Letojanni on the Italian island of Sicily last night, carrying debris inland...pic.twitter.com/wCCffd1MEh — Volcaholic ???? (@volcaholic1) January 21, 2026 گھروں میں داخل ہونے سمندری پانی نے گھر کی قیمتی اشیا کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا۔ سمندری پانی سے جزیرے میں سڑکیں زیر آب آگئیں۔ بچلی کے فینسی کھمبوں...
    فروری 2026 کے قریب آتے ہی ایک وائرل پیغام ایک بار پھر سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں گردش کر رہا ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ مہینہ ایک ایسا نایاب مہینہ ہے جو 823 سال میں صرف ایک بار آتا ہے۔ یہ پیغام عموماً نہایت سنسنی خیز انداز میں شیئر کیا جاتا ہے۔ اس میں کہا جاتا ہے کہ فروری 2026 میں چار اتوار، چار پیر، چار منگل اور اسی طرح ہفتے کے تمام دن چار چار بار آئیں گے، اور آخر میں لکھا ہوتا ہے کہ اسے MiracleIn کہا جاتا ہے۔ کچھ ورژنز میں تو یہ بھی ہدایت دی جاتی ہے کہ ’معجزات‘ کے حصول کے لیے اس پیغام کو آگے ضرور بھیجیں۔...
    ناسا دنیا بھر کے افراد کو ایک منفرد موقع فراہم کر رہا ہے جس کے تحت وہ اپنا نام چاند تک بھیج سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: چاند پر دوسرے قدم کی تیاریاں، ناسا کا دیوہیکل راکٹ لانچنگ پیڈ پر پہنچ گیا یہ سہولت ناسا کے آرٹیمس 2 مشن کے ذریعے دی جا رہی ہے جو جلد روانہ ہونے والا ہے۔ اس مشن کے دوران افراد کے نام ایک ایس ڈی کارڈ پر محفوظ کیے جائیں گے جو اورین خلائی جہاز کے اندر موجود ہوگا۔ یہی خلائی جہاز چار خلا بازوں کو لے کر چاند کے گرد 10 روزہ تاریخی سفر پر روانہ ہوگا۔ یہ سنہ 1972 کے بعد پہلا موقع ہوگا جب انسان زمین کے نچلے مدار (لو ارتھ آربٹ)...
    کانگریس لیڈر نے کہا کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور نریندر مودی آئین کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی پر اقتدار کو مرکزیت دینے اور غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے بنائی گئی اسکیموں کو کمزور کرنے کا الزام لگایا ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ حکومت مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کو کمزور کرکے سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچا رہی ہے۔ منگل کو اپنے حلقہ انتخاب رائے بریلی میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ مودی حکومت نے منریگا کا نام بدل کر "توہین" کی ہے اور سب سے اہم بات یہ...
    (بابر شہزاد تُرک)سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی ڈویژن کا چارج مصدق احمد خان کو تفویض کر دیا گیا،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔  نوٹیفکیشن کے مطابق مصدق احمد خان کو اضافی چارج 3 ماہ یا مستقل تعیناتی تک تفویض کیا گیا ہے  یادرہے کہ  گریڈ 22 کے مصدق احمد خان، چیئرمین، پاکستان ٹوبیکو بورڈ تعینات ہیں۔ Ansa Awais Content Writer
    سٹی 42:پاکستان میں ماہ شعبان کا چاند نظر آنے کے بعد رمضان کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی۔  پاکستان میں ماہ شعبان کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے ساتھ آج (21 جنوری) کو اسلامی مہینے کا پہلا دن ہے ، رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے، جسے روحانی عکاسی، روزہ اور عبادت کے لیے مقدس سمجھا جاتا ہے۔ مسلمان اس دوران سحر سے مغرب تک روزہ رکھتے ہیں اور کھانے پینے اور دنیاوی خواہشات سے اجتناب کرتے ہیں۔ یہ مہینہ خود پر قابو پانے، صدقہ کرنے اور ایمان مضبوط کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے اور اختتام عیدالفطر کی خوشیوں پر ہوتا ہے۔ رمضان کا انتظار عموما رجب سے ہی شروع ہوجاتا ہے ۔  لاہور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سیالکوٹ کی نئی ٹیم کا نام باضابطہ طور پر سامنے آ گیا ہے۔پی ایس ایل کی تازہ ترین اضافی ٹیم کے مالک کامل خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں اعلان کیا کہ ٹیم کا نام ’’سیالکوٹ اسٹالینز‘‘ رکھا گیا ہے اور اس موقع پر ٹیم کا ایک تعارفی ویڈیو بھی جاری کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیالکوٹ کی ٹیم کے لیے مختلف ناموں پر غور کیا گیا، جن میں سیالکوٹ تھنڈرز، سیالکوٹ سکسرز، سیالکوٹ اسٹالینز، سیالکوٹ فیلکنز اور سیالکوٹ شاہینز شامل تھے اور آخرکار اسٹالینز کو حتمی شکل دی گئی۔ٹیم کے مالک حمزہ مجید نے کہا کہ...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی اور سب سے مہنگی فرنچائز سیالکوٹ کی ٹیم کا مکمل نام باضابطہ طور پر ’سیالکوٹ اسٹالینز‘ رکھ دیا گیا ہے۔ کوآنر کامل خان نے اس موقع پر کہا کہ پی ایس ایل کے اس سفر کا حصہ بن کر وہ خوش ہیں اور مداح اور شائقین ٹیم کو انسٹاگرام پر فالو کر سکتے ہیں تاکہ تازہ ترین اپ ڈیٹس اور ٹیم کی خبریں حاصل کر سکیں۔ You guessed it. You waited. Now, I am proud to officially introduce “SIALKOT STALLIONZ” @PSLStallionz Excited to be part of the Pakistan Super League journey ????You can also follow us on Instagram “SialkotStallionzPSL” @thePSLt20 @TheRealPCB @MajeedHamz84164 #PSL #HBLPSL pic.twitter.com/zX9qNiuhh9 — kamil khan (@13kamilkhan) January 21, 2026...
    پاکستان سپر لیگ کی سب سے مہنگی فرنچائز ’سیالکوٹ‘ کی ٹیم کے مکمل نام کا اعلان آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ’او زی‘ گروپ کے چیئرمین شریک مالک کامل خان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ٹیم کے نام اعلان 2 بجے کریں گے۔ سیالکوٹ کی ٹیم کے لیے پانچ فائنل ناموں میں سے کسی ایک کا انتخاب کیا جائے گا۔ فائنل ہونے والے ناموں میں ’سیالکوٹ تھنڈرز‘، ’سیالکوٹ سکسرز‘، ’سیالکوٹ اسٹالینز‘، ’سیالکوٹ فیلکنز‘ اور ’سیالکوٹ شاہینز‘ شامل ہیں۔ Intezaar ki ghariyan hui khatam. Finally revealing the name of the Sialkot franchise for HBL PSL Season 11. Chairman OZ Group, along with co-owner Kamil Khan and stakeholder team members, will reveal the name at 2 PM.#OZGroup #NameReveal #SialkotFranchise #HBLPSL11 #pslt20...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار ملزم محمد عرفان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی، جس میں عدالت نے ملزم کی ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی ۔ دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم عرفان نے لڑکی کو اغوا اور گھر سے سونا و پیسے چوری کیے۔ اغوا ہونے والی لڑکی کی عمر 16 سال ہے۔ ملزم کے وکیل  نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ لڑکی نے ملزم سے کورٹ میرج کی...
    سپریم کورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت گرفتار محمد عرفان کی ضمانت بعد از گرفتاری درخواست منظور کر لی ہے۔ عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض عارضی رہائی دی، جبکہ مقدمہ چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت جاری رہے گا۔ یہ بھی پڑھیں:کم عمری کی شادی کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم کا آغاز جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے محمد عرفان کی ضمانت پر سماعت کی۔ ملزم عرفان جون 2025 سے گرفتار تھا اور اس پر الزام تھا کہ اس نے ایک 16 سالہ لڑکی کو اغوا کیا اور گھر سے سونا و پیسے چوری کیے۔ وکیل درخواستگزار نے عدالت کو بتایا کہ لڑکی کی عمر 16...
    امریکی اسٹاک مارکیٹ کے 3 بڑے اشاریے منگل کو 3 ماہ میں سب سے بڑی یومیہ گراوٹ کا شکار ہوئے، جس کی وجہ صدر ٹرمپ کی یورپی ممالک کے لیے اضافی ٹیریف کی دھمکی اور عالمی سرمایہ کاری میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکا اور کینیڈا کے طیارے جلد گرین لینڈ پہنچیں گے، مشترکہ دفاعی کمانڈ کا اعلان منگل کو وال اسٹریٹ کے 3 اہم اشاریے ڈاؤ جونز، ایس این پی 500 اور نیسڈک نے حالیہ تین ماہ کی سب سے بڑی یومیہ کمی دیکھی۔ ایس این پی 500 میں 2.06 فیصد، نیسڈک میں 2.39 فیصد اور ڈاؤ جونز میں 1.76 فیصد کمی ہوئی، جس کے نتیجے میں دونوں ایس این پی اور نیسڈک...
    اسلام آباد: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عوامی آگاہی کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک غلط کلک یا غیر محتاط پوسٹ شہریوں کو جیل پہنچا سکتی ہے۔ این سی سی آئی اے کے مطابق صارفین کسی بھی پوسٹ، خبر یا لنک کو شیئر کرنے سے قبل اس کی تصدیق ضرور کریں کیونکہ بغیر تحقیق مواد پھیلانا قانون کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ ایجنسی نے واضح کیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ اور مقتدر اداروں کے خلاف غیر مصدقہ معلومات یا جھوٹی خبریں پھیلانا ایک سنگین قانونی جرم ہے۔ مزید پڑھیں این سی سی آئی اے کے سابق ڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری (نمائندہ جسارت)مٹیاری موبائل مارکیٹ میں نوجوان کو چار نا معلوم افراد نے پستول کی گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔ زخمی کی شناخت سلمان ملاح گاؤں میمن کی وسیں کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔ زخمی کو مقامی لوگوں نے ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچایا جہاں سے طبی امداد دینے کے بعد حیدرآباد ریفر کر دیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق چار موٹر سائیکل سوار افراد دکان پر چڑھ کر نوجوان کو گولیاں مار کر فرار ہو گئے۔ ڈاکٹروں کے مطابق زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعے کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس واقعہ والی جگہ پر پہنچ کر شواہد جمع کر لیے۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260121-01-13 کراچی (اسٹاف رپورٹر)چار روز سے گل پلازہ کے باہر بیٹھے بوڑھے باپ کی دل دہلا دینے والی کہانی سامنے آگئی ، غمزدہ باپ کا کہنا ہے کہ گھر والوں سے بہانے بنارہا ہوں عارف مل جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے تجارتی مرکز “گل پلازہ’’ میں پیش آنے والے المناک واقعے کے چار روز گزر جانے کے باوجود ملبے تلے زندگی کی تلاش جاری ہے. جہاں ریسکیو ورکرز عمارت کا ایک ایک کونہ چھان رہے ہیں، وہی عمارت کے باہر اپنے پیاروں کے منتظر سینکڑوں افراد کی آنکھیں پرنم ہیں۔متاثرہ عمارت کے باہر بیٹھے بوڑھے محمد رفیق کی کہانی دل دہلا دینے والی ہے، وہ گزشتہ چار روز سے اپنے 22 سالہ بیٹے عارف کی تلاش میں...
    ڈاکٹر زعیم ضیا نے اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے سی ای او کا چارج سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی میں ڈاکٹر زعیم ضیا نے بطور سی ای او چارج سنبھال لیا،ڈاکٹرزعیم ضیا کا آئی ایچ آر اے ٹیم کے ساتھ تعارفی اجلاس نئے سی ای او کا پیشہ ورانہ کارکردگی اور نظم و ضبط پر زور،ڈاکٹر زعیم ضیا کی عملے کو بہتر کارکردگی اور باہمی تعاون کی ہدایت،آئی ایچ آر اے میں شفاف اور مریض دوست نظام کے قیام کا عزم،ادارے کی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کا اعلان،آئی ایچ آر اے کی جانب سے نئی قیادت کے لیے نیک تمناوں کا اظہار۔ روزانہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد اسلامی کیلنڈر کے آٹھویں مہینے شعبان المعظم کا آغاز کل بروز بدھ 21 جنوری 2026 سے ہو جائے گا۔ چاند نظر آنے کی تصدیق کے بعد باقاعدہ طور پر شعبان المعظم کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے ساتھ ہی رمضان المبارک کی آمد سے متعلق اندازے بھی سامنے آ گئے ہیں۔ماہرین فلکیات کے مطابق اگر شعبان المعظم 29 دنوں پر مشتمل ہوا تو یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026 کو ہوگا، جبکہ اگر شعبان کے 30 دن مکمل ہوئے تو رمضان المبارک کا آغاز 20 فروری 2026 سے متوقع ہے۔ تاہم رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق حتمی...
     شیخ زاید اسلامک سینٹر میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی پر وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے سخت نوٹس لیتے ہوئے بقیہ درختوں کی کٹائی روکنے اور معاملے کی ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا سخت ردعمل وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی نے کہا کہ درختوں کی غیر قانونی کٹائی سنگین جرم ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ ترجمان کے مطابق شیخ زاید اسلامک سینٹر جو کہ یونیورسٹی میں ایک خود مختار ادارہ ہے کی انتظامیہ نے یونیورسٹی انتظامیہ کے علم لائے بغیر اتوار کی شب درختوں کی کٹائی شروع کی۔ سیکیورٹی آفس کی جانب سے رپورٹ ہونے پر گارڈز نے موقع...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف سے مذاکرات کے معاملے میں سنجیدہ ہے، تاہم پی ٹی آئی کے متضاد مؤقف کے باعث اعتماد کا فقدان ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن انہیں نہیں لگتا کہ پی ٹی آئی اس عمل میں سنجیدہ ہے، کیونکہ پارٹی مختلف مواقع پر مختلف زبانیں اور بیانیے اختیار کرتی ہے۔ ان کے مطابق کبھی پی ٹی آئی ایک مؤقف اپناتی ہے اور کبھی دوسرا، جس سے یہ طے کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ کس بات پر اعتماد کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی حکومت کا مؤقف الگ ہے جبکہ اسمبلی میں بیٹھے نمائندے...
    پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم این اے عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ 35سال جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے کراچی پر راج کیا،کراچی کو اس حال تک پہنچانے والی یہ دو جماعتیں ہیں،پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے کراچی کے سانحات کے متاثرین کی مکمل مالی معاونت کی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر اور سابق اسپیکر کی تقاریر کا خلاصہ ہے کہ ہم سب کو ملکر چلنا چاہیے،ہم 10سال سے یہ ہی بات کر رہے ہیں لیکن ہمیں کہا گیا کہ ہم چور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ،اربوں پتی لوگ زمین پر آگئے۔ 10سال کراچی میں جماعت اسلامی...
    3سال کی مدت تک خدمات انجام دے گا، چارٹر پاکستان سمیت60ممالک کو بھجوادیا شرط ان ممالک پر نہیں ہوگی جو بورڈ کیلئے ایک ارب ڈالر سے زائد نقد رقم دیں گے، رپورٹ ٹرمپ انتظامیہ نے صدر ٹرمپ کے غزہ امن بورڈ چارٹر کا مسودہ60ممالک کو بھیج دیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق طویل مدت کی رکنیت کے خواہاں ممالک پر 1 ارب ڈالر دینے کی شرط عائدکی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق چارٹر میں کہا گیا ہے کہ ہر رکن ملک چارٹر نافذ ہونے کی تاریخ سے لے کر 3سال کی مدت تک خدمات انجادم دے گا۔غزہ امن بورڈ کے چیئرمین کی منظوری سے رکنیت کی مدت میں توسیع کی جاسکتی ہے، تین سالہ رکنیت کی شرط ان ممالک پر...