2026-07-24@16:20:59 GMT
تلاش کی گنتی: 6954

«چادر ا»:

(نئی خبر)
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بقول اوروں کے برعکس میرا یقین ہے کہ حماس جلد ہی اسلحہ ڈالنے جا رہی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بیان وائٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کے دوران دیا لیکن اپنے دعوے کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ حماس کے پاس ہتھیار چھوڑنے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا یہاں تک کہ وہ اپنی اے کے 47 رائفلیں بھی حوالے کریں گے۔ مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تصدیق کی تاہم انھوں نے بھی وقت نہیں بتایا۔ ادھر اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے انکشاف کیا کہ حماس کو غیر مسلح کرنے کے لیے ایک...
    جنوبی افریقہ نے اسرائیلی چارج ڈی افیئرز کو "نامطلوب شخصیت" قرار دیتے ہوئے، اُسے ملک چھوڑنے کیلئے مختصر ڈیڈ لائن دی ہے اسلام ٹائمز۔ جنوبی افریقن وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے اسرائیلی چارج ڈی افیئرز ایریل سیڈمین (Ariel Seidman) کو "نا مطلوب شخصیت" قرار دیتے ہوئے اُسے 72 گھنٹوں کے اندر اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ جنوبی افریقہ نے ایریل سیڈمین پر "سفارتی اصولوں و پروٹوکولز کی ایسی ناقابل قبول خلاف ورزیوں کہ جو جنوبی افریقہ کی خودمختاری کو براہ راست خطرے میں ڈالتی ہیں" کا الزام لگایا ہے۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے جنوبی افریقہ کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ان خلاف ورزیوں میں صدر سیرل رامافوسا...
    شورکوٹ:  بھاٹی گیٹ میں سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی ماں بیٹی کی لاشیں شورکوٹ میں آبائی گھر پہنچا دی گئی ہیں۔انتظامی غفلت کے باعث جان کی بازی ہار جانے والی ماں بیٹی کی میتیں گھر پہنچنے پرعلاقے میں کہرام مچ گیا جہاں ہر آنکھ ہی اشکبار دکھائی دی.خاتون اور اس کی بیٹی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔متوفی خاتون کے والد کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، جس میں پراجیکٹ مینیجر اصغر سندھو، سیفٹی انچارج دانیال اور سائٹ انچارج احمد نواز کو نامزد کیا گیا.پولیس نے تینوں کو گرفتار کرلیا۔داتا دربار منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم کو بھی معطل کر دیا گیا ہے. ٹیپا کی جانب سے نیسپاک...
    سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی ریکارڈ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز کراچی:(آئی پی ایس) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج تاریخ کی سب سے بڑی کمی کا شکار ہو گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 355 ڈالر کی بڑی کمی سے 5 ہزار 150 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اس گراوٹ کو تاریخ کی سب سے بڑی کمی قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 35 ہزار 500 روپے کی نمایاں کمی سے 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی فروخت سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے خزانے میں 2 ارب روپے سے زائد رقم آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فرنچائز کی نیلامی میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے غیر معمولی دلچسپی سامنے آئی ہے جب کہ ٹیم کے سابقہ مالکان بھی دوبارہ ملتان سلطانز حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز کے سابقہ اونر اور پی سی بی کے درمیان اختلافات کے باعث فرنچائز کے معاہدے میں توسیع نہیں کی گئی تھی۔ ابتدائی طور پر بورڈ نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ رواں برس پی ایس ایل کے...
    بھارت کے گجرات ریاست کے گروپ سمناٹ ضلع میں ایک 60 سالہ کسان نے اپنے بیٹے کو چیتے کے حملے سے بچانے کے دوران جانور کو مار دیا جس کے بعد جنگلات کے حکام نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق یہ واقعہ خاندان کے گھر کے قریب ایک شیڈ میں پیش آیا۔ کسان آرام کر رہا تھا کہ اچانک چیتا نمودار ہوا اور اس پر حملہ کر دیا۔ والد کی چیخیں سن کر ان کا 27 سالہ بیٹا مدد کے لیے آیا اور وہ بھی جانور کے حملے کا شکار ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں: برفانی چیتے کے ساتھ بچی کی تصویر؛ اے آئی کتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے؟ بیٹے کی جان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ایک مرتبہ پھر کھلاڑیوں کو واجبات کی عدم ادائیگی کے مسئلے کا سامنا ہے، جہاں 12ویں ایڈیشن کے اختتام کے بعد ادائیگیوں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی پی ایل کی گورننگ کونسل نے تمام فرنچائزز کو بقایا جات کلیئر کرنے کے لیے باضابطہ خط ارسال کیا ہے، جس میں ہدایت دی گئی ہے کہ واجبات 15 روز کے اندر ادا کیے جائیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 27 جنوری کو لکھے گئے خط میں واضح کیا گیا ہے کہ اگرچہ 12ویں ایڈیشن کے دوران گزشتہ سال کی طرح فوری طور پر عدم ادائیگی کا معاملہ سامنے نہیں آیا، تاہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور کھلاڑیوں کے ممکنہ بائیکاٹ...
    برطانوی وزیراعظم کے بعد جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے بھی صدر ٹرمپ کو کرارا جواب دے دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر فریڈرک رمز نے کہا کہ افغانستان میں جرمن فوجیوں کے مشن کو بدنام نہیں ہونے دیں گے، مشن کی کامیابی کو نظرانداز یا نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ فریڈرک رمز نے کہا کہ ہم اپنے مشن کی ساکھ کا تحفظ کریں گے، جرمن فوج کی خدمات کی قدر اور وقار برقرار رہے گا۔ جرمن چانسلر نے قوانین پر مبنی عالمی نظام کے دفاع کا اعلان کیا اور کہا کہ یورپ نے خودداری کے ساتھ عالمی دباؤ کا مقابلہ کرنا سیکھ لیا۔ فریڈرک رمز نے کہا کہ یورپ اب امریکی ٹیرف دھمکیوں کے آگے...
    کراچی: عالمی مارکیٹ میں جمعرات کی شب سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی ہلچل مچ گئی اور قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد 5 فیصد گر گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ہزار 594 ڈالر کی ریکارڈ بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد اچانک  5فیصد گر کر 5ہزار 109ڈالر کی تک پہنچ گئی۔ ماہرین کے مطابق ریکارڈ اضافے کے بعد سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع کے حصول کے لیے بڑے پیمانے پر فروخت سونے کی قیمتوں پر دباؤ کا باعث بنی تاہم سونا اب بھی ماہانہ بنیادوں پر 24فیصد اضافے کے ساتھ سال 1980 کے بعد بہترین پوزیشن میں ہے۔ دوسری جانب، چاندی کی قیمت بھی 121ڈالر کی بلند ترین سطح...
    پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سیالکوٹ اسٹالینز نے ایکس پر پوسٹ میں بتایا کہ ہم فخر کے ساتھ یہ اعلان کررہے ہیں کہ سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کو سیالکوٹ اسٹالینز کا ہیڈ کوچ مقرر کیا جارہا ہے، ہم انہیں اسٹالینز فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان سپر لیگ 11: جیسن گلیسپی حیدرآباد فرنچائز کے ہیڈ کوچ مقرر ٹم پین آسٹریلیا کی قومی ٹیم کی قیادت کرچکے ہیں اور انہیں اعلیٰ سطح پر کرکٹ کا وسیع تجربہ حاصل ہے، سیالکوٹ سٹالینز کی انتظامیہ کے مطابق ٹم پین ایک منجھے ہوئے لیڈر ہیں جن کی قیادت اور...
    کراچی: بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے لوہا اور تانبا چوری کرنے میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں اسٹیل مل کے دو سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں جو اندرونی سہولت کاری کے ذریعے چوری کی وارداتوں میں ملوث نکلے۔دونوں گرفتار سیکیورٹی اہلکار اسٹیل مل سے قیمتی دھاتوں کی چوری میں ملوث تھے۔ کارروائی کے دوران پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 80 کلو گرام کاپر وائرز برآمد کیں۔ملزمان گاڑی کے ذریعے چوری شدہ سامان کو کارخانے میں منتقل کر رہے تھے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے چوری میں استعمال ہونے والی کرولا گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیا ہے۔گرفتار ملزمان میں اسٹیل مل سیکیورٹی اہلکارعمیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے مالک فواد سرور نے ٹورنامنٹ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل ٹیم کے نام، لوگو اور قیادت کے حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کر دی ہیں، حیدرآباد فرنچائز کا نام اور لوگو پہلے ہی حتمی شکل دی جا چکی ہے، جن کی باضابطہ لانچنگ 11 فروری کو ہونے والے پی ایس ایل پلیئر آکشن کے آس پاس کی جائے گی۔ایک حالیہ انٹرویو میں فواد سرور نے بتایا کہ ٹیم کی لانچ کے لیے ایک بڑا اور یادگار ایونٹ پلان کیا جا رہا ہے، جس کے ذریعے شائقین کرکٹ کو نئی فرنچائز سے متعارف کرایا جائے گا، حیدرآباد کو پی ایس ایل میں شامل کرنا نہ صرف لیگ کے...
    فروری 2026 کا اسنو مون سال کا دوسرا مکمل چاند ہو گا، جو اتوار یکم فروری کو اپنے عروج پر پہنچے گا۔ موسمِ سرما کے اس مکمل چاند کی خاص بات یہ ہے کہ یہ آسمان میں نسبتاً زیادہ بلند دکھائی دیتا ہے، جس کی وجہ سے نظارہ خاص طور پر دلکش ہوتا ہے۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق مکمل چاند اس وقت سب سے خوبصورت دکھائی دیتا ہے جب وہ شام کے وقت مشرقی افق پر طلوع ہوتا ہے، سورج غروب ہونے کے فوراً بعد بلیو آور کے دوران چاند کا ابھرتا ہوا منظر نہایت ڈرامائی ہوتا ہے، جو خاص طور پر مغربی امریکا میں نمایاں طور پر دیکھا جا سکے گا۔ یہ بھی پڑھیں: نایاب فلکیاتی مظہر بلیک مون کب...
    الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے نائب صدر ائیر مارشل (ر) ارشد ملک کا کہنا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن نے غزہ کے مظلوم بہن بھائیوں تک اب تک 10 ارب روپے مالیت کا 60 لاکھ کلوگرام سے زائد امدادی سامان 10 پہنچادیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: الخدمت فاؤنڈیشن نے ’ری بلڈ غزہ‘ پراجیکٹ کا آغاز کردیا، 15 ارب روپے کا ابتدائی بجٹ مختص جمعرات کو اینکر پرسنز اور میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ملک نے بتایا کہ غزہ کے لیے مجموعی طور پر 6 ہزار ٹن امدادی سامان 32 چارٹرڈ فلائٹس اور 4 بحری جہازوں کے ذریعے بھجوایا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ الخدمت فاؤنڈیشن کا غزہ امدادی آپریشن گزشتہ 27 ماہ سے مسلسل جاری ہے۔ غزہ میں صورتحال...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخونخوا نے فیکٹری ناکے پر روکے جانے پر ایس ایچ او سے  سوال کیا کہ کیا پوزیشن ہے ،اس پر ایس ایچ او نے جواب دیتے ہوئے کہاکہ کس چیز کی سر۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہاکہ آپ لوگ چوری چوری چپکے چپکے قوم کے لیڈر کو باہر لے کر جاتے ہیں،کسی کو پتہ بھی نہیں چلتا، اس چوری کی کیا پوزیشن ہے؟ سہیل آفریدی نے کہاکہ آج ملاقات کیلئے چھوڑیں گے یا نہیں ، ہم آئے ہیں ہمارے نام ہیں۔ وزیراعلیٰ کے پی کے نے ایس ایچ اور صدر بیرونی سے اصرار کرتے ہوئے کہاکہ آپ جلدی بتائیں ، حالات تشویشناک ہیں،آپ اپنے بڑوں سے بات کریں،آج...
    ’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفرار بگٹی کا کہنا ہے کہ میں جو وعدہ کرتا ہوں پورا کرتا ہوں، ہمیں کسی سے بھیگ مانگنے کی ضرورت نہیں ہے۔بارکھان میں تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں کسی سے گزارش کرنے کی ضرورت نہیں ہے، نوجوانو! قومیں نعروں سے نہیں بنتیں، کردار سے بنتی ہیں۔سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ جو محنت سے بھاگ جائے وہ نام تو پا سکتا ہے مگر مقام نہیں، میں تنقید کو ہمیشہ اپنے لیے مثبت سمجھتا ہوں۔ پاکستان کو توڑنے کی کوشش تاقیامت ناکام رہے گی، سرفراز بگٹی سرفرار بگٹی نے کہا کہ ہم ایک لمحے بھی آپ کے بندوق کے نظریے کو قبول کرنے کو تیار نہیں۔ وزیرِ اعلیٰ...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے کوچنگ کی ذمہ داری آسٹریلیا کے جیسن گلیسپی کو سونپ دی۔ حیدرآباد ٹیم کے اونر فواد سرور نے امریکا سے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ کریگ وائٹ اور گرانٹ بریڈ برن سسٹنٹ کوچز ہوں گے جبکہ کوچ کی ذمہ داری جیسن گیسپی کو دی گئی ہے۔ فواد سرور کے مطابق غیر ملکی کوچز کی تقرری سے کھلاڑیوں کو خاصہ فائدہ ہوگا، قیادت سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا قیادت میں پاکستانی یا غیر ملکی کسی کا کوئی حق نہیں کہ نام بڑا یا سینئر پلیئر ہے تو اسے ہی ذمہ داری ملے گی، ہمارا اپنا ایک طریقہ کار ہے جس پر مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔ ٹیم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج جمعرات کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں نے تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھو لیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک ہی دن کے دوران بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونا 5 ہزار 504 ڈالر فی اونس کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں اس نمایاں اضافے کا براہ راست اثر پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں پر بھی پڑا، جہاں سونے کی قیمتوں نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے۔ملکی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 21 ہزار 200 روپے کا غیر معمولی اضافہ ہوا، جس کے بعد فی تولہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر اور معروف کرکٹر جیسن گلیسپی کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی فرنچائز حیدرآباد کا باضابطہ ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ فرنچائز انتظامیہ نے ان کی تقرری کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا، جس کے بعد شائقینِ کرکٹ میں خاصا جوش و خروش دیکھنے میں آیا۔حیدرآباد فرنچائز کے مالک فواد سرور ہیں، جنہوں نے پی ایس ایل میں شمولیت کے لیے 175 کروڑ روپے کی خطیر رقم ادا کر کے فرنچائز کے حقوق حاصل کیے تھے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جیسن گلیسپی جیسے تجربہ کار کوچ کی تقرری ٹیم کی مضبوط بنیاد رکھنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔50 سالہ جیسن گلیسپی پاکستان کے...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمشن کا چیئرمین تعینات ہونے کے بعد ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ڈاکٹر سدھو کمیشن میں وزیراعظم کے اعلان کردہ اکنامک گورننس ریفارمز کے مطابق اصلاحات شروع کریں گے۔پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کو مستحکم بنانا، سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو بڑھانا ، کاروبار کرنے میں آسانیوں کو فروغ دینا، انشورنس سیکٹر کا فروغ اور نان بینکنگ سیکٹر کے ذریعے مالیاتی شمولیت کو وسعت دینا ہے، ان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی ترجیحات ہیں۔
    فورم کا انعقاد پاکستان میں قائم چائنا چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام کیا گیا جس کا مقصد باہمی صلاحیتوں کو بروئےکار لاتے ہوئے معدنی شعبہ میں تعاون کو مزید بڑھانا ہے۔ فورم میں 71 چینی کمپنیوں اور 133 پاکستانی کمپنیوں کے 850 سے زائد افراد شریک ہوئے۔ فورم کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ڈویلپمنٹ اور خصوصی انیشی ایٹو احسن اقبال نے پاک چین سفارتی تعلقات کو سراہا۔ فورم میں شریک چین کے سفیر جیانگ ژائڈانگ نے پاکستان کے معدنی شعبہ میں چین کی گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ چائنا چیمبر آف کامرس، پاکستان کے چیئرمین وانگ ہوئی ہوا نے کہا کہ معدنیات میں تعاون نئے ستون کے طور پر ابھر رہا ہے۔ چائنا چیمبر آف...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے کوچنگ کی ذمہ داری آسٹریلیا کے جیسن گلیسپی کو سونپ دی ہے۔ حیدرآباد ٹیم کے اونر فواد سرور نے امریکا سے ایکسپریس کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ کریگ وائٹ اور گرانٹ بریڈ برن اسسٹنٹ کوچز ہوں گے۔ فواد سرور کے مطابق غیر ملکی کوچز کی تقرری سے کھلاڑیوں کو خاصہ فائدہ ہوگا۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ قیادت میں پاکستانی یا غیر ملکی کسی کا کوئی حق نہیں کہ نام بڑا یا سینئر پلیئر ہے تو اسے ہی ذمہ داری ملے گی، ہمارا اپنا ایک طریقہ کار ہے جس پر مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔ ٹیم اونر نے کہا کہ کپتان تو کسی...
    لیہ روڈ پر ایک ٹریلر کی 2 موٹر سائیکلوں سے ٹکر کے نتیجے میں 5 نوجوان طالب علم ہلاک ہو گئے۔ حادثے کی شدت اتنی تھی کہ طلبہ کے اہل خانہ اور مقامی رہائشی صدمے میں ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:مہران ہائی وے پر خوفناک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جانبحق ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے طالب علموں کی عمریں 10 سے 16 سال کے درمیان تھیں اور یہ تمام بچے اسکول جا رہے تھے۔ حادثہ ٹریلر کی انتہائی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ واقعے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا، تاہم پانچ طلبہ اپنی جان نہ بچا سکے۔ پولیس حکام نے کہا کہ ٹریلر ڈرائیور...
    اسلام ٹائمز: سنی گروہ خصوصاً پشتون مذہبی مدارس میں تعلیمی حالات کو اپنے حق میں ترتیب دینے کی کوشش کر رہے ہیں اور دیگر اقلیتیں اگر پڑھنا اور پڑھانا چاہیں تو طالبان کے مخصوز ضابطوں پر عمل کرنے پر مجبور ہیں۔ حتیٰ کہ پشتو زبان نے فارسی/دری اور ملک کی دیگر عام زبانوں کی جگہ لے لی ہے۔ شیعوں سے متعلق قوانین کو بھی قانونی ڈھانچے سے ہٹا دیا گیا ہے اور آئین میں اس آئینی حق کا ذکر نہیں رکھا گیا۔ ملک کا آبادیاتی ڈھانچہ پشتونوں کے حق میں بدل جائے گا، جس کے نتیجے میں بالآخر ایک قسم کی "طالبانیت" یا افغانستان پر پشتون طالبان کے تسلط پر مبنی ایک آمرانہ نظام لمبے عرصے کے لئے قائم ہو...
    بھارتی شہر بنگلور میں معروف اداکارہ کے شوہر سوما شیکھر پر چاقو سے حملہ کیا گیا جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ساؤتھ انڈین ٹی وی کی ابھرتی ہوئی اداکارہ کاویا گوڈا کے شوہر سوما شیکھر پر ان کے بھائی نے چاقو سے حملہ کیا۔ یہ جھگڑا دو بھائیوں اور ان کی بیویوں کے درمیان پیش آیا۔ سوما شیکھر اور ان کے بھائی ناندیش ایک ہی مکان میں اپنے والدین کے ساتھ رہائش پذیر ہیں۔ پہلے دونوں بھائیوں کی بیویوں میں جھگڑا ہوا جس پر دونوں بھائی بھی آپس میں لڑ پڑے اور بات ہاتھا پائی سے قاتلانہ حملے تک پہنچی۔ اداکارہ کے شوہر سوما شیکھر نے پولیس کو بتایا کہ ان کے بھائی اور بھابھی نے ان پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے ضروری سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔جیل ذرائع کے مطابق سامان میں کپڑے، فروٹ، ٹوتھ برش، کھانے کی پلیٹس اورایک ٹرے شامل ہیں، یہ سامان بشریٰ بی بی کے وکیل رائے سلمان کھرل کی جانب سے جیل پہنچایا گیا، جسے جیل انتظامیہ نے وصول کر لیا ہے۔جیل میں موجود قوانین کے مطابق قیدیوں کے لئے فراہم کیے جانے والے ضروری سامان کی فہرست کے مطابق یہ اشیاء فراہم کی گئی ہیں تاکہ ان کی بنیادی ضروریات پوری ہو سکیں۔اس اقدام سے جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں کی سہولت اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کا سلسلہ جاری رکھنے کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-4 حیدرآباد(نمائندہ جسارت)ہالاناکہ چانگ گوٹھ کے قریب تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہرکر نہر میں جاگری ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، زخمی ڈرائیور کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔بدھ کی دوپہر کو ہالاناکہ چانگ گوٹھ کے قریب لینڈ کروزر گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہرہوکر چینل واہ میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہوگیا جسے فوری طورپر سول اسپتال میں داخل کرادیا گیا جہاں اسے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد فارغ کردیا گیا، جبکہ ریسکیو کے عملے نے گاڑی کو نہر سے نکال لیا۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-2 بدین(نمائندہ جسارت)نندو شہر کے قریب علی واہ لاڑج میں ڈوبنے سے ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا ،ذرائع کے مطابق نندو شہر کے قریب گاؤں چانڈیا آباد کا رہائشی 15 سالہ نوجوان پوڑھو چانڈیو ولد ابو چانڈیو کی لاش 18 گھنٹے بعد علی واہ لاڑج سے برآمد ہوئی لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ،جاں بحق ہونے والے لڑکے کے ورثاء کے مطابق متوفی مرگی کا مریض تھا اور کل شام سے گھر سے لاپتا تھا ورثاء نے اس کی تلاش شروع کی اس دوران متوفی کے جوتے علی واہ لاڑج کے کنارے سے ملی جس پر انہوں نے علی واہ میں تلاش شروع کردی اور اٹھارہ گھنٹے بعد علی واہ لاڑج سے پندرہ سالہ پوڑھو چانڈیو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ہالاناکہ چانگ گوٹھ کے قریب تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہرکر نہر میں جاگری ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، زخمی ڈرائیور کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔بدھ کی دوپہر کو ہالاناکہ چانگ گوٹھ کے قریب لینڈ کروزر گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہرہوکر چینل واہ میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    راولپنڈی:بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے ضروری سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق سامان میں کپڑے، فروٹ، ٹوتھ برش، کھانے کی پلیٹس اورایک ٹرے شامل ہیں۔  یہ سامان بشریٰ بی بی کے وکیل رائے سلمان کھرل کی جانب سے جیل پہنچایا گیا، جسے جیل انتظامیہ نے وصول کر لیا ہے۔ جیل میں موجود قوانین کے مطابق قیدیوں کے لیے فراہم کیے جانے والے ضروری سامان کی فہرست کے مطابق یہ اشیاءفراہم کی گئی ہیں تاکہ ان کی بنیادی ضروریات پوری ہو سکیں۔ اس اقدام سے جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں کی سہولت اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کا سلسلہ جاری رکھنے کی کوشش...
    ملک میں سرکاری و نجی جامعات کو تعلیمی پالیسی دینے اور انھیں ریگولیٹ کرنے والے ادارے اعلی تعلیمی کمیشن آف پاکستان خود ایڈہاک ازم پر آگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بحیثیت قائم مقام چیئرمین وفاقی سیکریٹری تعلیم کی دوسری مدت بھی پوری ہوگئی ہے لیکن وفاقی حکومت چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی اور اعلی تعلیم کے معاملے پر حکومتی سنجیدگی پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ یہ ادارہ گذشتہ 6 ماہ سے اپنے آئینی سربراہ مستقل چیئرمین سے محروم ہے اور وفاقی سیکرٹری تعلیم ندیم محبوب کے پاس ادارے کا عارضی چارج ہے اب اس عارضی چارج کی مدت بھی  بدھ کو ختم ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ بحیثیت قائم مقام چیئرمین ایچ ای سی...
    عالمی سطح پر ڈی ڈالرائزیشن پالیسی سے امریکی ڈالر 4 سال کی کم سطح پر آنے، جیوپولیٹیکل صورتحال سے سونے میں اثاثے بڑھانے کیلئے طلب بڑھتی جا رہی ہے، جبکہ دنیا کے بیشتر ممالک کے سینٹرل بینکس بھی خالص سونے کی خریداری سرگرمیوں میں اضافے کا رحجان دیکھا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی و پاکستانی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ یورپین یونین ممالک اور امریکا کے درمیان کشیدہ حالات کے علاوہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کی مشرق وسطیٰ میں آمد کے بعد ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز پر فوجی مشقوں سے خطے میں جنگ کے منڈلاتے ہوئے بادل نے عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں غیر یقینی ماحول پیدا ہونے سے...
    بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے ضروری سامان اڈیالہ جیل پہنچادیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل پہنچائے گئے سامان میں کپڑے، فروٹ، ٹوٹھ برش، کھانے کی پلیٹس اور ایک ٹرے شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کےلیے سامان اُن کے وکیل رائے سلمان کھرل نے اڈیالہ جیل پہنچایا، جو جیل انتظامیہ نے وصول کرلیا ہے۔
    متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پیشہ ورانہ غفلت کی مرتکب ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کو شرجیل میمن کے مشورے کی ضرورت نہیں، ہم جانتے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاش سندھ حکومت 24 سے 48 گھنٹے میں گل پلازا کی آگ کو بجھالیتی اور لوگوں کو بچالیتی ۔ ایم کیو ایم رہنما نے مزید کہا کہ سانحہ گل پلازا میں سندھ حکومت پیشہ ورانہ غفلت کی مرتکب ہے، یہ نہ خریدار بچا سکے، نہ دکاندار کو بچا سکے۔ اُن کا کہنا تھا کہ سانحے کی انکوائری رپورٹ میں جو ملزم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ روائیوں کے بعد جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے بھی  ایرانی حکومت کے مستقبل سے متعلق دھمکی آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ ایرانی نظام کے دن گنے جا چکے ہیں اور اس کے اقتدار کے خاتمے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ رومانیہ کے وزیرِ اعظم الیے بولوژان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جرمن چانسلر نے کہا کہ ایسا نظام جو اپنے ہی عوام کے خلاف کھلے تشدد، خوف اور جبر کے ذریعے اقتدار برقرار رکھے، اس کے لیے اب دنیا میں کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔فریڈرک مرز کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت اخلاقی طور پر اپنی حیثیت کھو چکی ہے اور اب اس کے پاس...
    ویب ڈیسک : پاکستان اسٹیل ملز  سے  متعلق  قومی  اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس کو  حکام  نے  بتایا کہ  اسٹیل ملز  کی 11 کے  وی کی بجلی کی تاریں  تک  چوری  ہو چکی ہیں، چوری کے بڑھتے  خطرات کے  باعث  بعض  اثاثے نیلام کیے جا  رہے ہیں۔ ایڈیشنل سیکرٹری صنعت و پیداوار نےقومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی صنعت و پیداوار کے اجلاس میں بتایا کہ   اثاثے چوری ہونے سے بچانےکے لیے ایسی اشیاء نیلام کی جارہی ہیں جن کے چوری ہونےکا خطرہ  ہے، 11کے وی کی تاریں تک چوری ہوچکی ہیں ۔ پی ٹی آئی کو دھچکا، 2اہم رہنما عہد ے سے مستعفی ایڈیشنل سیکرٹری نےکمیٹی کو بتایا کہ  2010 میں اسٹیل ملز...
    چینی سائنس دانوں نے دانت سفید کرنے والے پاؤڈر کا ایک نمونہ تیار کیا ہے جو برقی ٹوتھ برش کی جھنجھناہٹ سے فعال ہو جاتا ہے۔ اس پیش رفت کے بعد سائنس دان پُر امید ہیں کہ اس کی مدد سے وہ نئے، مؤثر اور باآسانی گھر پر انجام دیے جانے والے طریقہ کار وضع کر سکیں گے جو بحفاظت دانتوں کو سفید کرے گی اور منہ کی صحت کا خیال رکھے گی۔ داتوں پر داغ کی عمومی وجہ جینیاتی عوامل ہوسکتی ہے جبکہ کافی یا ٹماٹر جیسے مشروبات اور غذاؤں کا استعمال یہاں تک کہ باقاعدگی کے ساتھ برش کرنا بھی دانتوں پر داغ کا سبب بن سکتا ہے۔ عام طور پر دانتوں پر سے داغ ہٹانے کے لیے...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے لیے ضروری سامان اڈیالہ جیل پہنچادیا گیا۔جیونیوز کے مطابق اڈیالہ جیل پہنچائے گئے سامان میں کپڑے، فروٹ، ٹوٹھ برش، کھانے کی پلیٹس اور ایک ٹرے شامل ہے۔ بشریٰ بی بی کےلیے سامان اُن کے وکیل رائے سلمان کھرل نے اڈیالہ جیل پہنچایا، جو جیل انتظامیہ نے وصول کرلیا ہے۔ مزید :
    ناسا کے سائنسدان زمین کے ایک قدیم راز کو حل کرنے کے لیے چاند کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ زمین پر پانی کیسے آیا؟ یہ بھی پڑھیں: چاند پر اپنا نام بھیجیں، طریقہ کار ہم بتاتے ہیں امریکی خلائی ایجنسی کی نئی تحقیق میں اپولو مشنز کے دوران جمع کی گئی چاند کی مٹی کا مطالعہ کیا گیا تاکہ معلوم ہو سکے کہ میٹیورائٹس (آسمانی پتھروں) کے ذریعے زمین پر پانی کب اور کتنی مقدار میں آیا ہو سکتا ہے۔ تحقیق میں چاند کی گردی آلود سطح (لونی رِیگولیت) کا مطالعہ کیا گیا جو اربوں سال سے مختلف اثرات کو محفوظ رکھتی ہے۔ زمین کے برعکس چاند پر موسمی یا زمین کی حرکیات کی وجہ سے یہ معلومات ضائع نہیں...
    فائل فوٹو گل پلازا آتشزدگی کے دوران ریسکیو 1122 کے عملے نے جائے وقوع پر پہنچنے میں تقریباً 40 منٹ کی تاخیر کیوں کی؟سانحہ گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعے کے دوران انسانی جانوں کے بچاؤ کے لیے مناسب اقدام کیوں نہیں اٹھائے گئے۔گل پلازا کے باہر موجود لوگوں نے اندر اپنے پیاروں کے پھنسے ہونے کی اطلاع دی پھر بھی آگ بجھانے اور ریسکیو 1122 کے عملے نے گل پلازا کے داخلی دروازے کیوں نہیں توڑے؟ گل پلازا آتشزدگی میں 79 اموات ہوئیں، حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیارکمشنر کراچی گل پلازامیں لگنے والی آگ کی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ دروازے بند تھے تو کھڑکیاں توڑ کر وہاں پھنسے لوگوں کو کیوں نہ...
     بلیک مون ایک نایاب قمری مظہر ہے جسے رسمی طور پر فلکیاتی اصطلاح نہیں بلکہ عوام میں مقبول نام دیا گیا ہے۔ بلیک مون دراصل نیو مون کے دوران وقوع پزیر ہوتا ہے، جب چاند زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے۔ اس وقت چاند کی روشن جانب زمین کی طرف نہیں ہوتی، جس کی وجہ سے یہ آنکھوں سے نظر نہیں آتا۔ یہ بھی پڑھیں: 23 اگست کو نایاب فلکیاتی مظہر بلیک مون رونما ہوگا یہ مظہر عام طور پر ہر 29 ماہ بعد رونما ہوتا ہے اور بلیو مون کے برعکس، ایک ہی کیلنڈر مہینے میں دوسری نیو مون کو بلیک مون کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات، اگر کسی موسم میں چار نیو مون آ جائیں، تو تیسرے...
    پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور آج چاندی نے مقامی سطح پر نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا۔ آج چاندی کی فی تولہ قیمت 11 ہزار 640 روپے ریکارڈ کی گئی، جو عالمی منڈی میں قیمتی دھاتوں میں تیزی اور سونے کے ساتھ مضبوط تعلق کا نتیجہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈالر سستا، انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹس کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا مارکیٹ ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں فی تولہ چاندی کی قیمت میں 212 روپے کا اضافہ ہوا، جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت بڑھ کر 9 ہزار 979 روپے ہو گئی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پاکستانی روپے کے حساب سے چاندی میں تقریباً 14 فیصد...
    بدلتے عالمی حالات میں پاک چین بزنس تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانا ناگزیر ہے: عاطف اکرام شیخ WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے چائنیز بزنس ڈیلیگیشن نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں چائنیز کمپنیز کی طرف سے سرمائیہ کاری ،بی ٹو بی تعلقات،پرائویٹ سیکٹر کے باہمی تعاون کے حوالے سے امور پر گفتگو ہوئی ۔صدر ایف پی سی سی نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی چائنیز سرمایہ کاری اور پارٹنر شپ کے مواقع پر اطمینان کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا بدلتے ہوئے حالات میں دونوں ممالک کے درمیان بزنس تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایف پی سی...
    کیف: روس کی جانب سے یوکرین کے جنوبی شہر اوڈیسا پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے، جن میں دو بچے اور ایک حاملہ خاتون بھی شامل ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملے میں 50 سے زائد ڈرون استعمال کیے گئے، جن میں بعض جدید اور زیادہ طاقتور ماڈلز تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ روسی ڈرونز نے بجلی کے نظام کو نشانہ بنایا، جس کے باعث شدید سردی کے دوران شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ حملے میں پانچ رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، جب کہ ملبے تلے دب کر دو مرد اور ایک خاتون جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق امدادی...
    عالمی اور ملکی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک دن میں 211 ڈالر بڑھ کر 5,293 ڈالر تک جا پہنچی۔ اس عالمی اضافے کے اثر سے پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا۔ ملک میں فی تولہ سونا 21,100 روپے کے اضافے کے بعد 5,51,662 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ فی دس گرام سونا 18,090 روپے بڑھ کر 4,72,961 روپے کی بلند سطح تک پہنچ گیا۔ چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا؛ فی تولہ چاندی 271 روپے بڑھ کر 11,911 روپے پر، اور فی دس گرام چاندی 232 روپے اضافے کے بعد 10,211 روپے کی سطح...
    عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 211ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 293ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 21ہزار 100روپے کے بڑے اضافے سے 5لاکھ 51ہزار 662روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 18ہزار 090روپے بڑھ کر 4لاکھ 72ہزار 961روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 271 روپے کے اضافے سے 11ہزار 911روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی ، فی دس گرام چاندی کی قیمت 232روپے کے اضافے سے 10ہزار 211روپے...
    پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کے بیڑے میں ایک نیا آئل ٹینکر شامل کر دیا گیا ہے۔ نیا آئل ٹینکر ایم ٹی کراچی اپنا پہلا کارگو لے کر کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا۔ یہ ٹینکر نیشنل ریفائنری کے لیے خلیجی ممالک سے خام تیل لے کر آیا ہے۔ بیڑے میں اس نئے شامل ہونے والے جہاز کے بعد پی این ایس سی کے بحری جہازوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ آئل ٹینکر کی خریداری کی مالیت 74 ملین ڈالر بتائی گئی ہے۔ پی این ایس سی کے حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ مزید دو بحری جہاز بھی بیڑے میں شامل کیے جائیں گے، جس سے کمپنی کی ملکی تیل کی ترسیل کی...
    پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے سابق آسٹریلوی کرکٹر اور پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلِسپی کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ فرنچائز اور گلِسپی کے درمیان مذاکرات کامیابی سے مکمل ہوئے، جس کے نتیجے میں کوچنگ معاہدہ باضابطہ طور پر حتمی شکل اختیار کر گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 11: فرنچائزز کی جانب سے ری ٹین کیے گئے کھلاڑیوں کی فہرست جاری اس سے قبل، گلِسپی پاکستان کے کوچنگ عملے کا حصہ تھے اور اپریل 2024 میں گیری کرسٹن کے ساتھ مل کر ٹیسٹ اسکواڈ کے ہیڈ کوچ کے طور پر تعینات کیے گئے تھے۔ تاہم، دسمبر 2024 میں، پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ تناؤ کے باعث، انہوں نے جنوبی افریقہ کیخلاف 2 میچز...
    —فائل فوٹو کمشنر کراچی نے گل پلازا کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی۔ رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی۔کمشنر کراچی گل پلازا میں لگنے والی آگ کی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کریں گے۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں آگ لگنے کی وجوہات، آگ بجھانے سمیت ریسکیو سے متعلق تفصیلات شامل کی گئی ہیں۔   یہ بھی پڑھیے گل پلازا واقعے کی انکوائری رپورٹ اطمینان بخش نہ ہوئی تو جوڈیشل انکوائری کروائیں گے: شرجیل میمن گل پلازا میں سرچ آپریشن مکمل، عمارت کو سیل کردیا گیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گل پلازا میں آگ لگنے کی رات 10:26 پر فائر بریگیڈ کو آگ کی اطلاع ملی۔ پہلا فائر ٹینڈر...
    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے مداحوں اور سرمایہ کاروں کو متنبہ کیا ہے کہ HBL PSL فرنچائز حاصل کرنے کا ایک نایاب موقع قریب آ رہا ہے اور اسے ضائع نہ کیا جائے۔ The clock is ticking, don't miss the train! Another rare opportunity to own a HBL PSL Franchise awaits. Last date to submit technical proposals for Multan is Jan 30, 2026.The #NewEra beckons!#HBLPSL#Multan — Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) January 28, 2026 محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کی گئی ٹوئٹ میں آگاہ کیا ہے کہ ’وقت تیزی سے گزر رہا ہے، موقع ضائع نہ کریں!‘۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ملتان کے لیے HBL PSL فرنچائز حاصل کرنے...
    وسیم احمد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نےملتان سطانز کی آکشن کے حوالےسے  ایکس پر اہم پیغام جاری کیا ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ وقت تیزی سے گزر رہا ہے اور دلچسپی رکھنے والوں کو موقع ہاتھ سے نکلنے سے بچنا چاہیے۔ چیئرمین پی سی بی نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کی فرنچائز حاصل کرنے کا ایک اور نایاب موقع آپ کا منتظر ہے، اور اس موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے دلچسپی رکھنے والے افراد جلد قدم اٹھائیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملتان سُلطانز کے لیے تکنیکی تجاویز جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔ پاکستان کا ایک...
    اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں فرنچائزز کے لیے اہم کھلاڑیوں کی ریٹینشن کی فہرست حتمی شکل اختیار کر گئی ہے، جس کے بعد کئی اسٹارز اپنی موجودہ ٹیموں کو چھوڑنے پر مجبور ہوں گے۔ پی سی بی نے فہرست کو حتمی قرار دے دیا ہے اور کسی نے بھی اعتراض نہیں کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو شاداب خان برقرار رکھنے کے لیے نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان، سلمان علی آغا، محمد نواز اور عماد وسیم میں سے کئی کھلاڑیوں کو چھوڑنا ہوگا۔ لاہور قلندرز کے لیے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ساتھ رکھنے کے لیے فخر زمان اور حارث روف کی خدمات سے دستبرداری ضروری ہوگی۔ پشاور زلمی کو بابر اعظم یا صائم ایوب میں سے کسی...
    سٹی42: لاہور میں الیکٹرک گاڑیوں کے لیے اچھی خبر ، ٹریفک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں چار مقامات پر الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ پوائنٹس قائم کیے جائیں گے۔ اس منصوبے کے تحت نہ صرف ٹریفک پولیس کی الیکٹرک گاڑیاں بلکہ شہری بھی اپنی گاڑیاں چارج کر سکیں گے۔ سی ٹی او لاہور طاہر وحید کے مطابق چارجنگ پوائنٹس ڈیفنس، جیل روڈ، رائیونڈ اور شاہدرہ میں بنائے جائیں گے۔ ٹریفک پولیس کو پہلے ہی 10 الیکٹرک گاڑیاں فراہم کی جا چکی ہیں جبکہ مزید 50 الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ کی گئی ہے۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز؛ اقتصادی تعاون تنظیم کی باضابطہ چیئرمین شپ سنبھال لی مزید برآں، 45 سیکٹر انچارجز اور 15 سرکل...
    کراچی: ‏پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر جیسن گلیسپی اور پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد کے درمیان کوچنگ رول سے متعلق مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے ہیں اور فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا چکا ہے۔ اس سے قبل گلیسپی پاکستان کے کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ تھے جنہیں اپریل 2024 میں گیری کرسٹن کے ساتھ ٹیسٹ اسکواڈ کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا تھا جنہوں نے وائٹ بال ٹیم کی قیادت کی تھی۔ تاہم دسمبر 2024 میں جنوبی افریقا میں پاکستان کی دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے...
    پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے معروف آسٹریلوی سابق فاسٹ بولر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو اپنا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیسن گلیسپی اور حیدرآباد فرنچائز کے درمیان کوچنگ کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات کامیابی سے مکمل ہو گئے ہیں، جس کے بعد دونوں فریقین کے درمیان باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس تقرری کو فرنچائز کے لیے ایک اہم اور تجربہ کار اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ جیسن گلیسپی اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ رہ چکے ہیں۔ اپریل 2024 میں انہیں گیری کرسٹن کے ساتھ ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک افسوسناک فضائی حادثے کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق چارٹرڈ طیارہ ضلع پونے کے علاقے بارہ متی میں کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا، جس میں طیارے میں سوار تمام افراد جان کی بازی ہار گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کے ساتھ ان کے دو قریبی ساتھی اور عملے کے دو ارکان بھی موجود تھے۔ ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ حادثہ اس قدر شدید تھا کہ طیارے میں سوار کوئی بھی شخص زندہ نہ بچ سکا، جبکہ لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے...
    کراچی: ایچ بی ایل پی ایس ایل میں اہم کرکٹرز کے اپنی فرنچائزز سے بچھڑنے کا وقت آگیا، پی سی بی نے ریٹینشن کی فہرست کو حتمی شکل دے دی جس پر کسی نے بھی اعتراض نہیں کیا۔ اسلام آباد یونائٹیڈ کو شاداب خان کی خدمات برقرار رکھنے کے لیے نسیم شاہ، صاحبزادہ فرحان، سلمان علی آغا، محمد نواز اور عماد وسیم کو چھوڑنا ہوگا جبکہ لاہور قلندرز کپتان شاہین شاہ آفریدی کو ساتھ رکھتے ہوئے فخر زمان اور حارث رﺅف کی خدمات سے محرومی پر مجبور ہوں گے۔ بابر اعظم یا صائم ایوب مشکل فیصلہ پشاور زلمی کا بھی منتظر ہے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فہیم اشرف، محمد عامر یا ابرار احمد میں سے کسی ایک کو ہی برقرار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے صنعتی بجلی کے ٹیرف کی فوری درستگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کراس سبسڈی کے خاتمے، پاور ہولڈنگ لمیٹڈ (پی ایچ ایل) سرچارج کی واپسی اور پیک آورز چارجز کی از سرِ نو تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ چارجز پاکستان کے صنعتی اور برآمدی شعبوں پر ناقابلِ برداشت بوجھ ڈال رہے ہیں۔عاطف اکرام شیخ نے بیان میں کہا کہ صنعتی بجلی کے نرخ لاگت پر مبنی اصولوں سے بہت دور ہو چکے ہیں۔ بجلی کی فراہمی کی اصل لاگت کو ظاہر کرنے کے بجائے ٹیرف میں ایسے غیر توانائی چارجز شامل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)میڈیکل اسٹور سے ادویات اور نقدی ، گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چابی چور لے اڑا، کنڈیارو پولیس تھانہ کی حدود میں شاہ زکریا محلہ میں آصف سومرو کے میڈیکل اسٹور کی قفل زنی بعد چور قیمتی ادویات اور رکھی ہوئی نقدی چرا کر لے گئے نشتر محلہ میں عنائیت اللہ سیال کی گھر کے باہر کھڑی ہوئی موٹر سائیکل چابی چور لے اڑے، پولیس کے مطابق وہ چوری واردات کی تحقیقات کر رہی ہے۔ جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-08-21 اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پیٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس نوید قمر کی سربراہی میں شروع ہوا، کمیٹی ممبران نے متفقہ طور پر نوید قمر کو اجلاس کی صدارت کے لیے تجویز کیا۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں گزشتہ روز وزارت پیٹرولیم کے 20 ارب روپے سے زاید کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔عوام کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچائے جانے کے انکشاف پر آڈٹ حکام نے بتایا کہ پیٹرولیم لیوی وصول نہ کرنے کی ایک لمبی فہرست ہے۔ڈی جی آئل کی جانب سے پیٹرولیم لیوی وصول کرنے کے طریقہ کار پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ انفورسمنٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس ر پورٹر)چاندی کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کے سبب مرکنٹائل ایکسچینج میں تجارت معطل ہوگئی، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج نے ٹریڈرز کو باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرکے آگاہ کردیا۔پی ایم ایکس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قیمت میں غیر متوقع صورتحال کے باعث فیصلہ کیا گیا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کے فیوچر کنٹریکٹ 100 ڈالر سے تجاوز کرکے 113 ڈالر پر جا پہنچے ہیں اور پاکستان میں بھی فی تولہ چاندی کی قیمت 11 ہزار روپے سے تجاوز کرچکی ہے۔پی ایم ایکس کے مطابق کل رات ساڑھے دس بجے تک چاندی کے سودوں کی سیٹلمنٹ اس وقت کے موجودہ ریٹس سے ہوگی، چاندی کی خریداری کے باقی بچ جانے والے آرڈرز کینسل سمجھے جائیں،...
    لاہور: پنجاب میں آتشزدگی کے واقعات سے بچاؤ کے لیے ریسکیو 1122میں نیا فائر انسپکٹوریٹ یونٹ قائم کرنے سمیت اہم فیصلے کیے گئے اور 9 دویژنز کے ایک ہزار 197 مقامات پر واٹر ہائیڈرنٹ نصب کرنے کی ہدایت کی گئی جبکہ کمرشل عمارتوں میں فائر ہائیڈرنٹ نصب کرنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے واضح کیا گیا کہ اس کے بعد کارروائی ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جہاں آتشزدگی کے واقعات سے بچاؤ کے لیے اہم فیصلے کیے گئے اور وزیراعلیٰ کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرزسے خطاب میں 9 ڈویژنز کے ایک ہزار 197 مقامات پر واٹر ہائیڈرنٹ نصب کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ریسکیو 1122میں...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں کھلاڑیوں کی ری ٹیشن کے حوالے سے گولڈ، سلور اور ایمرجنگ کیٹیگریز کی تازہ فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ کراچی کنگز نے گولڈ کیٹیگری میں خوشدل شاہ، عامر جمال، عرفان خان نیازی اور میر حمزہ کو شامل کیا ہے۔ مزید پڑھیں: پی ایس ایل 11: غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا گیا اسی طرح زاہد محمود، عمیر بن یوسف، شاہنواز دھانی اور عرفات منہاس بھی گولڈ کیٹیگری کے تحت برقرار ہیں۔ سلور کیٹیگری میں مرزا مامون اور ایمرجنگ کیٹیگری میں ریاض اللہ، فواد علی اور سعد بیگ شامل ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اعظم خان، حیدر علی، سلمان ارشاد اور رومان رئیس گولڈ کیٹیگری میں ری ٹین کیے...
    آگ سے بچائو،سی ڈی اے کے تحت ابتدائی سروے مکمل ،فائر سیفٹی اینڈ ہیزرڈ کے معیار پر پورا نہ اترنے والی عمارتوں کے مالکان کو نوٹسز جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائر سیفٹی ہیزرڈ کنٹرول کے حوالے سے سروے مکمل کرلیا۔ اس ضمن میں کل 6500 عمارات کو سروے کیا گیا۔ سروے کے دوران یہ بات مشاہدے میں آئی ہے زیادہ تر عمارات کے فائر سیفٹی پلان کی منظوری نہیں لی گئی اور ان عمارات کی فائر سیفٹی کے تکمیلی سرٹیفیکیٹس بھی جاری نہیں ہوئے۔ سروے کے دوران 300 سرکاری عمارات کا بھی معائنہ کیا گیا۔ یہ تفصیلات چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت آتشزدگی کے واقعات سے بچاؤ کے لیے خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں فائر سیفٹی سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیراعلیٰ نے ویڈیو لنک کے ذریعے صوبے بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز سے خطاب کرتے ہوئے متعدد احکامات جاری کیے۔ مزید پڑھیں: گل پلازہ آتشزدگی: سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا، عمارت کو سیل کرنے کا فیصلہ اجلاس میں 9 ڈویژن کے 1197 مقامات پر واٹر ہائیڈرنٹس نصب کرنے کی ہدایت دی گئی، جبکہ ریسکیو 1122 میں نیا فائر انسپکٹوریٹ یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ آتشزدگی کے سدباب کے لیے جدید ترین ہائی ایکسپنشن فوم جنریٹر کے استعمال کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے بڑی عمارتوں میں سموگ ڈیٹیکٹر...
    چین کی معروف نیو انرجی وہیکل (این ای وی) تیار کرنے والی کمپنی بی وائی ڈی کے اشتراک سے میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) نے پاکستان میں 2 نئی الیکٹرک اسپورٹس یوٹیلیٹی گاڑیاں (ایس یو وی) متعارف کرا دیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹیسلا  کو پھر مسئلہ: بی وائی ڈی نے ماڈل 3 کی ٹکر پر کم قیمت گاڑی لانچ کردی یہ گاڑیاں بی وائی ڈی سی لائن 7 اوربی وائی ڈی اٹو 2 کے نام سے لاہور میں ایک ڈیلرشپ تقریب کے دوران پیش کی گئیں۔ سی لائن 7۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بی وائی ڈی پاکستان کے کنٹری ہیڈ لی جیان نے کہا کہ ان گاڑیوں کا اجرا پاکستان کے آٹوموٹیو شعبے کو جدید عالمی ٹیکنالوجی اور جدت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کے برعکس چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 5 ہزار 082 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گیا۔ اسی طرح عالمی قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹ میں بھی واضح طور پر دیکھے گئے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد 5 لاکھ 30 ہزار 562 روپے پر آ گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1 ہزار 286 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس...
    عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 5ہزار 082ڈالر کی سطح پر آگئی۔  ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 500روپے کی کمی سے 5لاکھ 30ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1ہزار 286روپے گھٹ کر 4لاکھ 16ہزار 980روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 212 روپے کے اضافے سے 11ہزار 640روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت 182روپے کے اضافے سے 9ہزار 979روپے کی سطح پر آگئی۔
      اسلام آباد(آ ئی این پی )پاکستان کے ہر چار میں سے ایک ضلع میں بے روزگاری کی شرح 20 فیصد سے زائد ہے۔یہ بات پاپولیشن کونسل کے اعدادوشمار پر فافن  کی جانب سے جاری تجزیاتی رپورٹ میں کہی گئی ۔ رپورٹ  کے مطابق   ملک کے مجموعی طورپر 129 اضلاع میں سے 36 اضلاع شدید بیروزگاری کا شکارہیں،بلوچستان کا ضلع پنجگور 36 فیصد بے روزگاری کے ساتھ ملک میں سرفہرست ہے، جبکہ سب سے کم بے روزگاری کا تناسب کراچی سنٹرل میں صرف 6 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔فافن   رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے 31 اضلاع میں بے روزگاری کی شرح 12.5 فیصد سے 35.9 فیصد کے درمیان ہے، جبکہ صوبے کے 4 اضلاع میں بے روزگار افراد کی...
    چاغی میں پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر یکمچ کے قریب  ٹریفک حادثے  میں 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی کےعلاقے یک مچ کے قریب   ڈبل سیٹر گاڑی اور پراڈو کے درمیان شدید تصادم ہواجس کے نتیجے میں ڈبل سیٹر گاڑی میں سوار 7 افراد، جن میں 5 خواتین شامل تھیں،موقعہ پر ہی جاں بحق ہو گئے،گاڑیوں میں سوار 4افراد زخمی ہوئے۔   جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
    واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے ساتھ ممکنہ نئی جوہری ڈیل کے لیے چار سخت شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان شرائط کا مقصد ایران کے جوہری، میزائل اور علاقائی کردار کو محدود کرنا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مجوزہ شرائط میں ایران سے افزودہ یورینیئم کی مکمل منتقلی، ایران کے اندر یورینیئم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل پروگرام پر حد بندی اور خطے میں موجود ایران کی حمایت یافتہ پراکسی تنظیموں سے تعاون ختم کرنا شامل ہے۔ رپورٹس میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران پر نیول بلاکیڈ لگانے کے امکانات پر غور کر رہی ہے، جس کا مقصد ایران...
    کراچی: سندھ کابینہ نے ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کی گورننگ باڈی کی ازسرِنو تشکیل کی منظوری دے دی، ورکرز ویلفیئر بورڈ سندھ کو رجسٹرڈ مزدوروں کی فلاحی اسکیموں کے لیے دوبارہ فعال کر دیا گیا۔ کابینہ کو بریفنگ دی گئی کہ ورکرز ویلفیئر بورڈ کی سابقہ مدت 22 اگست 2025 کو ختم ہو چکی تھی۔ صوبائی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ نئے بورڈ کی سربراہی وزیر محنت و انسانی وسائل کریں گے۔ بورڈ میں سیکریٹری محکمہ محنت، محکمہ خزانہ اور سندھ ریونیو بورڈ کے نمائندے شامل ہوں گے۔ کابینہ نے آجر فریق سے چار نمائندگان کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے مزدوروں کے مفادات کے تحفظ کے لیے چار مزدور نمائندگان نامزد کیے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے  مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کے ضلع چاغی اور خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں پیش آنے والے دو الگ الگ ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 9 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ دونوں واقعات نے علاقے میں سوگ کی فضا قائم کر دی۔پولیس کے مطابق ضلع چاغی کے علاقے یک مچ کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان شدید تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر دالبندین اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔دوسری جانب صوابی میں موٹر وے ایم ون پر انبار انٹرچینج کے قریب پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔...
    برطانوی محکمہ موسمیات کی طرف سے انگرڈ نامی طوفان اگلے ہفتے موسلادھار بارشوں اور تیز آندھیوں کے ساتھ تباہی مچا سکتا ہے۔ پیش گوئی میں وارننگ دی گئی ہے کہ 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوائیں اور موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سنگین مسائل جنم لے سکتے ہیں‘ ریل لائن بند اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی طوفان کی وجہ سے سخت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ 1865میں تعمیر ہونیوالے ٹیگن ماؤتھ گرینڈ پیئر کے بڑے حصے گزشتہ روز بارشوں اور تیز ہواؤں کی وجہ سے سخت متاثر ہوئے ہیں، ٹیگن ماؤتھ کے میئر کونسلر کیٹ ولیمز نے اس پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔ باور کیا جا رہا ہے کہ ہفتے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکی انتظامیہ ایران کے ساتھ ممکنہ نئی جوہری ڈیل کے لیے چار سخت شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔رپورٹس کے مطابق ان شرائط میں ایران سے افزودہ یورینیئم کی مکمل منتقلی، مقامی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی حد بندی اور خطے میں سرگرم پراکسی گروپس سے تعاون ختم کرنا شامل ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے نیول بلاکیڈ کے آپشن پر بھی غور کر رہی ہے، جس کا مقصد ایران کی تیل برآمدات کو روکنا بتایا جا رہا ہے۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ یہ حکمتِ عملی ایران کی...
    چین کے معروف پالیسی ماہر اور سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن کے نائب صدر وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ امریکا تائیوان کی نام نہاد علیحدگی کے لیے اپنے کسی فوجی یا افسر کا خون نہیں بہائے گا۔ وکٹر گاؤ کا کہنا تھا کہ تائیوان کی علیحدگی کی حمایت تاریخ کے فطری دھارے کے خلاف ہے اور یہ ون چائنا پالیسی کی کھلی خلاف ورزی بھی ہے۔ ان کے مطابق عالمی برادری کی اکثریت پہلے ہی اس اصول کو تسلیم کر چکی ہے کہ تائیوان چین کا حصہ ہے۔ امریکی پالیسی پر سوالات چینی ماہر نے کہا کہ اگرچہ امریکا بعض اوقات تائیوان کے حوالے سے سخت بیانات دیتا ہے، لیکن عملی طور پر واشنگٹن تائیوانی علیحدگی پسندوں کے لیے...
    مشعال ملک کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے پچیس کروڑ عوام کشمیریوں کو آزادی دلوانے کے لیے تیار ہیں،ہمارے قیدی مجاہدوں سے ہندوستان کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ راولپنڈی میں عوامی رابطہ مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کو قتل کیا گیا، لاکھوں عورتوں کو بیوہ اور ان کی عزتوں کو تار تار کیا گیا، یہ ظلم دنیا میں کہیں اور نظر نہیں آئے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ کشمیر کی تحریکِ آزادی پوری دنیا کے امن کی چابی ہے، ظلم کے سارے ریکارڈ بھارتی آرمی نے توڑ دیے ہیں، بھارتی اسٹیبلشمنٹ سن لے، یاسین ملک پر ہاتھ ڈالا تو دنیا کے نقشے پر ہندوستان نہیں...
    سندھ کے مشہور تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسم سرما کی پہلی برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث علاقے میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ برفباری کے بعد گورکھ ہل اسٹیشن کا موسم انتہائی خوشگوار اور دلکش ہو گیا جس نے سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے۔ ضلع دادو میں کیرتھر کے پہاڑی سلسلے کے دامن میں، سندھ اور بلوچستان کی سرحدی پٹی پر واقع گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری کے بعد درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ سرد موسم اور برف سے ڈھکے مناظر نے علاقے کو سحر انگیز بنا دیا ہے۔ دادو:گورکھ ہل اسٹیشن پر کئی سالوں بعد برف باری pic.twitter.com/P832qtH0cs — Liaquat Ali (@Liaquatmalick) January...
    گوادر کی ساحلی ہواؤں میں اب صرف سمندر کی مہک نہیں بلکہ خوداعتمادی، ہمت اور گرم چائے کی خوشبو بھی رچ بس گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مارشل آرٹ میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی کوئٹہ کی باہمت خواتین 3 گریجویٹ سہیلیوں نے شہر کا پہلا ٹی کیفے قائم کر کے نہ صرف ایک نیا کاروبار متعارف کرایا ہے بلکہ بلوچستان میں خواتین کے بااختیار ہونے کی ایک روشن مثال بھی قائم کی ہے۔ بلوچستان بالخصوص گوادر میں عموماً تعلیم یافتہ خواتین سرکاری یا نجی ملازمت کو ترجیح دیتی ہیں مگر ان خواتین نے نوکری کے بجائے کاروبار کا راستہ چن کر سماجی روایات کو چیلنج کیا۔ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ماڈل پارک میں قائم اس منفرد ٹی کیفے کی...
    لاہور کی تاریخی والڈ سٹی میں مسجد وزیر خان کے قریب واقع چائے کا ایک ریسٹورنٹ ’خان کا ڈیرہ‘ خاصی شہرت اختیار کرچکا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور کے تاریخی ورثہ کی بحالی میں نوازشریف کی دلچسپی اس ڈیرے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی بنیاد ایک پختون خاتون نے رکھی جنہوں نے اپنی محنت اور لگن سے اسے ایک منفرد شناخت دی۔ خان کے ڈیرے کی چائے، خستہ پراٹھے اور تازہ نان اپنی بے مثال لذت کے باعث خاص شہرت رکھتے ہیں جس کی وجہ سے مقامی افراد کے ساتھ ساتھ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی بھی ایک بڑی تعداد یہاں کا رخ کرتی ہے۔ مزید پڑھیے: ڈی جی والڈ سٹی کامران لاشاری نے استعفی کیوں دیا ؟...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ حیدرآباد نے بھولاری گندم گودام میں ہونے والی بدعنوانی کے الزام میں گرفتار محکمہ خوراک کے سپروائزر انچارج اللہ ڈنو میمن کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے اینٹی کرپشن حیدرآباد کی عدالت میں پیش کرکے 28 جنوری تک ریمانڈ حاصل کرلیا۔ اینٹی کرپشن حیدرآباد کی جانب سے ملزم اللہ ڈنو میمن کیخلاف ایف آئی آر نمبر 2/2026 درج کی گئی ہے، ملزم پر الزام ہے کہ اس نے ضلع جامشورو کی بھولاری گندم گودام میں 64کروڑ،48 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گندم کی بوریاں غیر قانونی طورپر فروخت کی تھیں جس پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ ادارے میں بدعنوانی میں ملوث افسر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے اللہ ڈنو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چاغی (مانیٹرنگ ڈیسک ) مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیر کی شب کو زلزلے کے شدید جھٹکوں نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرکی شب کو لوچستان کے ضلع چاغی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس زلزلے کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2ریکارڈ کی گئی اور گہرائی زمین کے اندر 66کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز دالبندین سے 47کلومیٹر دور جنوب مغرب میں تھا۔ زلزلے سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ