2026-07-24@13:49:12 GMT
تلاش کی گنتی: 12300
«کے فیز»:
(نئی خبر)
لاہوربسنت کے رنگوں میں رنگ گیا، رات 12 بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے پتنگ اڑا کر بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کیا۔لاہور کے آسمان پر ستاروں کی جگہ پتنگیں سج گئیں، چھتوں پر پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاری ہے، اڑتی اور گرتی پتنگوں کو دیکھنے کے لیے منچلے سڑکوں پر نکل آئے۔بسنت کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے خواتین بھی پیش پیش ہیں، ہاتھوں پر مہندی، رنگ برنگے لباس اور مزیدار پکوان سے بسنت کا استقبال کیا گیا۔بسنت کا مزہ دوبالا کرنے کے لیے خواتین بھی پیش پیش ہیں،کئی خواتین خود بھی پتنگ ہاتھوں میں لیے چھتوں پر موجود ہیں، باقی خواتین نے ہاتھوں پر مہندی سجائی ہے،...
امریکا نے اپنے اتحادیوں اور شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر عالمی سطح پر اہم معدنیات اور نایاب دھاتوں کی منڈی کو ازسرنو تشکیل دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے 2026 کا کریٹیکل منرلز وزارتی اجلاس امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی میزبانی میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ، وزیر داخلہ ڈگ برگم، وزیر توانائی کرس رائٹ اور امریکی تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریئر بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں 54 ممالک اور یورپی کمیشن کے نمائندوں نے شرکت کی، جن میں 43 وزرا اور اعلیٰ سطحی حکام شامل تھے۔ پاکستان بھی ان ممالک میں شامل تھا جنہوں نے اجلاس میں شرکت کی۔ یہ بھی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
کاوش میمن : کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مونس عبداللہ علوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاجومنظوربھی ہوگیاہے اور پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھی اس حوالے سے باضابطہ طور پر آگاہ کردیاگیاہے۔سٹاک مارکیٹ کو اطلاع سیکیورٹیز ایکٹ 2015 کے تحت دی گئی ہے،دستاویزات پر چیف کمپنی سیکریٹری رضوان پیسنانی نے دستخط کیے ہیں۔ واضح رہے کہ مونس علوی نے کے الیکٹرک میں 18 سال خدمات سر انجام دیں،وہ سب سے طویل مدت تک کے الیکٹرک کے سی ای او رہے اور8 سال اس عہدے پر فائر رہے،کے الیکٹرک کے نئے سی ای او کا انتخاب 10 فروری کو ہو گا۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک دوسری جانب کے الیکٹرک...
سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا جبکہ کے الیکٹرک کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے۔کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا استعفیٰ بورڈ نے منظور کر لیا اور اس حوالے سے کے الیکٹرک کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے اور نئے سی ای او کا انتخاب 10 فروری کو ہو گا۔دوسری جانب کے الیکٹرک مستعفی سی ای او مونس علوی کا ویڈیو بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ادارے کی بہتری ہمیشہ اولین ترجیح رہی ہے، یہ ایک منظم اور سوچا سمجھا فیصلہ ہے تاکہ کمپنی آگے بڑھتی رہے۔مونس علوی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی ادارۂ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں کینسر کے ہر 10 میں سے تقریباً 4 کیسز ایسے اسباب سے جڑے ہوتے ہیں جن سے بروقت احتیاط اور مؤثر اقدامات کے ذریعے بچاؤ ممکن ہے۔ادارے کے مطابق اگر تمباکو نوشی، شراب نوشی، فضائی آلودگی اور بعض انفیکشنز جیسے خطرناک عوامل سے گریز کیا جائے تو کینسر کے پھیلاؤ میں نمایاں کمی لائی جا سکتی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق حال ہی میں سائنسی جریدے نیچر میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک جامع تحقیق کے مطابق سال 2022 کے دوران دنیا بھر میں سامنے آنے والے کینسر کے تقریباً 38 فیصد نئے کیسز، یعنی 71 لاکھ سے زائد مریض، ایسے عوامل سے متاثر ہوئے جو...
کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا استعفیٰ بورڈ نے منظور کر لیا۔کے الیکٹرک کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔نئے سی ای او کا انتخاب 10 فروری کو ہو گا، کے الیکٹرک نے اسٹاک ایکسچینج کو اس حوالے سے بھی آگاہ کر دیا ہے۔واضح رہے کہ کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹیو سید مونس عبداللّٰہ علوی نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق مونس علوی کے الیکٹرک کی سابقہ ملازمہ کی جانب سے ہراسانی کے الزامات کے سبب کئی ماہ سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے اور بلآخر انہوں نے کے الیکٹرک کے چیئرمین کو اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔مونس علوی 2008ء میں کے الیکٹرک سے وابستہ ہوئے تھے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سری لنکا نے پاکستان سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کی اپیل کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے باضابطہ طور پر درخواست کی ہے کہ وہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر دوبارہ غور کرے۔رپورٹس کے مطابق سری لنکا کرکٹ نے اس حوالے سے پی سی بی کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہائی پروفائل میچ کی منسوخی کی...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا اور ان کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا استعفیٰ بورڈ نے منظور کر لیا اور اس حوالے سے کے الیکٹرک کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ تاہم نئے سی ای او کا انتخاب 10 فروری کو ہو گا۔ دوسری جانب کے الیکٹرک مستعفی سی ای او مونس علوی کا ویڈیو بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ادارے کی بہتری ہمیشہ اولین ترجیح رہی ہے، یہ ایک منظم اور سوچا سمجھا فیصلہ ہے...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا استعفیٰ بورڈ نے منظور کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ نئے سی ای او کا انتخاب 10 فروری کو ہو گا، کے الیکٹرک نے سٹاک ایکسچینج کو اس حوالے سے بھی آگاہ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹیو سید مونس عبداللّٰہ علوی نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق مونس علوی کے الیکٹرک کی سابقہ ملازمہ کی جانب سے ہراسانی کے الزامات کے سبب کئی ماہ سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے اور بلآخر انہوں نے کے الیکٹرک کے چیئرمین کو اپنا استعفیٰ پیش...
اپنے خیالات کا بے باکی سے اظہار کرنے والی معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان مشی خان نے عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ہانیہ عامر پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کر دیے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مشی خان نے ویڈیو اور اسٹوریز شیئر کی ہیں، جن میں انہوں نے ساتھی فنکارہ ہانیہ عامر سے متعلق چند سوالات اُٹھا دیے۔ مشی خان ایک سینئر میزبان، اینکر اور سماجی کارکن ہیں، وہ اپنی صاف گوئی کے لیے جانی جاتی ہیں اور جو بات دل میں ہو، بلا جھجھک کہہ دیتی ہیں، اگر انہیں محسوس ہو کہ کہیں کچھ غلط ہو رہا ہے تو وہ اپنے ہی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد ہوں یا سیاستدان، کسی پر بھی...
جدہ: پاکستان قونصلیٹ میں نئے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت
جدہ: پاکستان قونصلیٹ میں نئے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ، پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز جدہ:(خالد نواز چیمہ) شیخ سعید احمد اور چوہدری محمد اکرم گجر کی جانب سے پاکستان قونصلیٹ جدہ میں نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی کے اعزاز میں ایک پُرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز، سماجی اور بااثر شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ اس پروقار تقریب میں چوہدری شفقت محمود، مسعود احمد پوری، چوہدری اظہر عباس وڑائچ، نور محمد آرائیں، چوہدری احسان الٰہی گجر، میاں رضوان الحق، عمر مسعود پوری، علی خورشید ملک، چوہدری طارق، عمر فاروق ملک، شیخ سلیمان چوہدری وحید اور...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم نے لاہور میں بسنت فیسٹیول کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا اور پنجاب حکومت کی جانب سے کیے گئے محفوظ انتظامات کے لیے شکریہ ادا کیا۔ وسیم اکرم نے ویڈیو میں کہا کہ میں نے سوشل میڈیا پر لاہور کی تصویریں دیکھی ہیں، شہر واقعی خوبصورت لگ رہا ہے۔ بسنت کے دنوں کی ایکسائٹمنٹ مجھے بچپن سے یاد ہے۔ اگرچہ میں اب کرکٹ کھیلتے ہوئے پاکستان ٹیم میں آگیا لیکن میں سوچ سکتا ہوں کہ لاہوری اور دیگر شہروں سے آنے والے مہمان اس فیسٹیول کے لیے کیسا محسوس کر رہے ہوں گے۔ Lahore lahore ay have lots of fun and stay safe #lahorebasant pic.twitter.com/5tykeWuYRK...
سوشل میڈیا پر اپنے مختلف انداز میں گائے گئے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے مشہور گلوکار چاہت فتح علی خان نے بسنت کے موقع پر نیا گانا ’بلا بن کے‘ ریلیز کردیا۔ چاہت فتح علی خان کے نئے گانے کے بول ’بوہے باریاں‘ ہیں جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی ہے جس پر صارفین مخلتف انداز میں تبصرے کیے۔ View this post on Instagram A post shared by Chahat Fateh Ali Khan (@chahat_fateh_ali_khan) ایک صارف کا کہنا تھا کہ حدیقہ کیانی یہ گانا سن کر رو رہی ہوں گی۔ میاں عثمان نامی صارف نے کہا کہ 25 سال بعد کسی گلوکار نے بسنت پر گانا گایا ہے۔ 25...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت لاہور کی چھتیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما سینیٹر مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن لیتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق مشال یوسفزئی کے بیانات پر ایکشن لیتے ہوئے انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بہت ہوگیا مشال یوسفزئی کے خلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔بیرسٹرگوہر نے خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج ملک وقوم کی بہتری اور بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بات ہوگی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں...
مظفرآباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سینئر وائس چیئرمین عامر شہاب کی قیادت میں حیسکو ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو فیض اللہ ڈاہری سے ملاقات کی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر ریحان حنیف نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل (کے آئی سی ٹی) پریومیہ بنیاد پر 50 فیصد کارگو کے مستقل بیک لاگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مسلسل بیک لاگ سپلائی چین کو بری طرح متاثر کر رہاہے جس کی وجہ سے کاروباری لاگت بڑھ رہی ہے اور کاروبار میں آسانی کی بجائے نقصان پہنچ رہاہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کے آئی سی ٹی پررش کی سب سے بڑی وجہ کسٹمز عملے کی شدید کمی ہی بالخصوص کنسائنمنٹس کے لیے جانچ پڑتال کے لیے مختص عملہ ناکافی ہے لہٰذا عملے کی تعداد کم از کم 25...
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے 100 سال سے زائد پرانے زمین کے انتقال کو ریکارڈ میں درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ درخواست گزاروں نے 100 سال بعد پہلی بار سن 2020 میں ان انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کرانے کے لیے رجوع کیا۔ آئینی عدالت نے کہا کہ طویل مدت گزرنے کے بعد اب ریکارڈ میں تبدیلی کو محض معمولی غلطی قرار دے کر ٹھیک نہیں کیا جا سکتا، ایک صدی کے دوران اس زمین کے کئی نئے مالک بن چکے ہوں گے جن کا حق متاثر ہو سکتا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ریونیو افسر کا کام صرف ریکارڈ رکھنا ہے، وہ زمین کی ملکیت کے جھگڑوں کا...
--فائل فوٹو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کل نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر عوامی سماعت کرے گی۔نیپرا میں سی پی پی اے اور ڈسکوز کی درخواست پر سماعت کل ہوگی۔ذرائع کے مطابق نئے سولر صارفین سے گرڈ میں فراہم کی جانے والی اضافی بجلی 26 کی بجائے ساڑھے 11 روپے یونٹ میں خریدے جانے کا امکان ہے جبکہ حکومت سولر صارفین کو فراہم کی جانے والی بجلی کی پوری قیمت وصول کرے گی۔ نئے ریگولیشنز کے تحت نیٹ میٹرنگ سولر صارفین کے ساتھ معاہدوں کی مدت 7 سال کی بجائے 5 سال کرنے کی تجویز ہے مجوزہ ریگولیشنز کے تحت سولر صارفین کیلئے یونٹ کے بدلے یونٹ ایڈجسٹ نہیں ہوسکے گا۔سولر صارفین گرڈ سے حاصل بجلی کی...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، مشعال یوسفزئی کےخلاف ایکشن لیں گے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف کسی قسم کی زبان برداشت نہیں کی جائے گی۔ خیبر پختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج ملک و قوم کی بہتری اور بانی پی ٹی آئی کی صحت پر بات ہوگی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا فیملی پر اگر کوئی جملے کسے گا تو پارٹی میں اس کیلئے کوئی جگہ نہیں، بہت ہوگیا، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں یا ان کی فیملی پر جملے کسنے والا پارٹی میں نہیں رہے گا۔ انہوں نے...
نئے سی ای او کیلئے 3 ناموں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے اور تینوں کا تعلق کراچی سے بتایا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کو بجلی سپلائی کرنے والے والی کمپنی کے الیکٹرک کے چیف ایگزیگیٹو افسر (سی ای او) مونس علوی نے استعفیٰ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کو ارسال کر دیا ہے اور جلد ہی نئے سی ای او کی تعیناتی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف تنازعات کا شکار ہونے والے کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے اپنا استعفیٰ کمپنی کے بورڈ آف ڈآئریکٹر کو ارسال کر دیا ہے اور جلد نئے سی ای اے او تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کے ترجمان نے مونس علوی کے استعفے کے...
گوگل کے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ جیمنائی نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے اپنے ماہانہ صارفین کی تعداد 75 کروڑ سے بھی زیادہ کرلی ہے۔ یہ انکشاف کمپنی کی تازہ سہ ماہی مالیاتی رپورٹ میں سامنے آیا ہے، جس سے واضح ہوتا ہے کہ دنیا بھر میں اس پلیٹ فارم کو اپنانے کی رفتار غیر معمولی حد تک بڑھ چکی ہے۔ گوگل کے مطابق صرف تین ماہ کے دوران جیمنائی استعمال کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ 2025 کی تیسری سہ ماہی میں کمپنی نے بتایا تھا کہ اس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 65 کروڑ تک پہنچ چکی ہے، تاہم اب یہ ہندسہ تیزی سے بڑھ کر 75 کروڑ سے آگے...
پاکستان (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان متوقع مذاکرات کی خبروں کے بعد عالمی تیل منڈی میں قیمتوں پر فوری اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، اور خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ممکنہ بات چیت کی اطلاعات پر عالمی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے رجحان میں تبدیلی آئی، جس کے نتیجے میں تیل سستا ہو گیا۔ برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 2.07 فیصد کمی کے بعد 68.02 ڈالر فی بیرل تک گر گئی، جبکہ امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام تیل بھی 2.06 فیصد کمی کے ساتھ 63.80 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔ سونے کے بعد تیل کی قیمتیں...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
کراچی: کے-الیکٹرک کے چیف ایگزیگیٹو افسر(سی ای او) مونس علوی نے استعفی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کو ارسال کر دیا ہے اور جلد ہی نئے سی ای او کی تعیناتی کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ مختلف تنازعات کاشکار ہو نے والے کے-الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے اپنا استعفی کمپنی کے بورڈ آف ڈآئریکٹر کو ارسال کردیا ہے اور جلد نئے سی ای اے او تعینات کیے جانے کا امکان ہے۔ کے-الیکٹرک کے ترجمان نے مونس علوی کے استعفے کے حوالے سے تصدیق یا ترید کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ کے-الیکٹرک کے بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کیا جائے گا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی اپنے عہدے سے اچانک استعفیٰ دے دیاہے۔مونس علوی نے جمعرات کو اپنا استعفیٰ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو بھیج دیا جسے کے الیکٹرک بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چئیرمین مارک اسکیلٹن نے منظور کرلیاذرائع کے مطابق نئے سی او کے الیکٹرک کے لیے 3 ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے، شارٹ لسٹ کیے گئے تینوں افراد کا تعلق کراچی سے ہے اور انہیں انرجی اور فنانس سیکٹر میں وسیع تجربہ حاصل ہے۔کے الیکٹرک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آئندہ ہفتے متوقع ہے جب کہ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے انتخابات رمضان المبارک میں ہوں گے تاہم نیا بورڈ نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تقرری...
کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں. جس کے بعد کے الیکٹرک بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چئیرمین نے مونس علوی کا استعفی منظور کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق جمعرات کو کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جس کے بعد انہوں نے اپنا استعفیٰ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو بھیج دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے بورڈ کی حتمی منظوری کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسیچج کو اس حوالے سے باضابطہ طور پر آگاہ کیا جائے گا۔ مونس علوی نے کے الیکٹرک میں 18 سال تک خدمات انجام دیں اور وہ سب سے طویل مدت تک کے الیکٹرک کے...
پاکستان علما کونسل نے اعلان کیا ہے کہ 6 فروری جمعۃ المبارک کو ملک بھر میں فتنہ ہندوستان اور خوارج کے خلاف یوم مذمت منایا جائے گا۔ اس موقع پر تمام مکاتب فکر کے علماء، مشائخ، ذاکرین اور واعظین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بلوچستان میں دہشتگردی کی سازش کی بھرپور مذمت کریں اور پاکستان کی فوج، بلوچستان پولیس اور سلامتی کے اداروں کو خراج تحسین پیش کریں۔ یہ بھی پڑھیں:’وہ دن قریب ہے جب کشمیر بنے گا پاکستان‘، مولانا طاہر اشرفی کا کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور کوآرڈینیٹر وزیر اعظم و قومی پیغام امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے ملک کے علما و مشائخ، ذاکرین اور واعظین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی سے وابستہ ماہرینِ صحت نے ایک نئی سائنسی تحقیق میں روزانہ استعمال ہونے والی ایک عام ڈیری غذا کو آنتوں کے کینسر سے بچاؤ میں مؤثر قرار دیا ہے۔تحقیق کے مطابق ناشتے میں دہی کو معمول کا حصہ بنانے سے آنتوں میں موجود مفید بیکٹیریا کا توازن بہتر ہوتا ہے، جو بڑی آنت کے کینسر کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں کم عمر افراد، خصوصاً نوجوانوں میں آنتوں کے کینسر کے کیسز تشویشناک رفتار سے بڑھ رہے ہیں۔ ماہرین کے اندازوں کے مطابق سن 2010 کے بعد سے لے کر 2030 تک اس بیماری کی تشخیص کی...
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں: چینی سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) پاکستان میں چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ نے کہا ہےکہ چین ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے اور ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ وزیرداخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ کی اہم ملاقات ہوئی جس میں چینی سفیر نے بلوچستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گرد حملوں کی مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں سےتعزیت اورہمدردی کا اظہار کیا۔ ملاقات میں انسدادِ دہشتگردی سمیت داخلی سلامتی اور سکیورٹی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ انٹیلی جنس شیئرنگ اور سائبر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں نیٹ میٹرنگ نظام کو مرحلہ وار ختم کرنے کی تیاریاں کرلی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر نیپرا کل عوامی سماعت کرے گا، نئے سولر صارفین سے اضافی بجلی 26 کی بجائے تقریباً ساڑھے 11روپے فی یونٹ میں خریدی جائے گی۔نئی ریگولیشنز کے تحت سولر صارفین کے ساتھ معاہدوں کی مدت 7 سے کم کر کے 5 سال کی جائے گی جبکہ پے بیگ دورانیہ 2 سال سے بڑھا کر 5 سال کیا جائے گا۔ نیٹ بلنگ اورگراس میٹرنگ نظام متعارف کرانے کی تجویز بھی ہے جس کے نتیجے میں شمسی توانائی استعمال کرنے والے صارفین کے مالی فوائد میں بڑی کمی...
ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بنگلہ دیش میں 12 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات سے قبل فیس بک پر جعلی ری ایکشنز، بالخصوص ’ہاہا‘ ایموجی، کے ذریعے سیاسی مخالفین کو ہراساں کرنے اور عوامی تاثر کو متاثر کرنے کے لیے بوٹس اور کلک فارمز کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا گیا۔ ڈھاکا سے شائع ہونے والے اخبار دی ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق مختلف سیاسی دھڑوں سے منسلک منظم نیٹ ورکس نے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے پوسٹس پر تمسخر آمیز ری ایکشنز کی بھرمار کی، جس کا مقصد مواد کی رسائی کم کرنا، مخالفت کا مصنوعی تاثر پیدا کرنا اور بعض حلقوں میں حمایت کو بڑھا چڑھا کر دکھانا تھا۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ تنازع: بنگلہ...
ریاست بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی جاری رکھے گی، سرفراز بگٹی
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی جاری رکھے گی،پاکستان کی وحدت، ترقی اور عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نےسماجی رابطےکی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہےکہ آپریشن ردّ الفتنة بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کےلیےواضح پیغام ہے،بی ایل اے کو فتنہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ یہ معصوم شہریوں اور مزدوروں کونشانہ بناتے ہوئے بھارت کے اشاروں پر پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی مستعفی ہو گئے وزیر اعلیٰ نےکہاکہ پاکستان اپنی وحدت، ترقی اور عوام کےتحفظ پرکوئی سمجھوتہ نہیں...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق سی ای او کے الیکٹرک نے کمپنی بورڈ کو استعفیٰ بھیج دیا ہے، بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کو اس حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مونس علوی نے کے الیکٹرک میں 18 سال خدمات سر انجام دیں، وہ سب سے طویل مدت تک کے الیکٹرک کے سی ای او رہے اور8 سال اس عہدے پر فائر رہے۔ ذرائع 24 نیوز کے مطابق ان کے دور میں بجلی سپلائی سے نقصانات آدھے ہوئے جبکہ جنریشن، ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں کمپنی نے نیٹ ورک میں خاطر خواہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل کولمبو میں کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اہم بیانات دیے اور اپنی ٹیم کی تیاریوں اور حکومتی فیصلوں کے حوالے سے وضاحت پیش کی۔کپتانوں کی پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ بطور کپتان یہ میرا پہلا عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ ہے اور میں اپنی ٹیم کے بہترین مظاہرہ کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔سلمان علی آغا نے واضح کیا کہ بھارت کے خلاف ممکنہ میچ سے متعلق حتمی فیصلہ حکومت کرے گی اور ٹیم حکومت کے فیصلے کا احترام کرے گی۔کپتان نے...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق میں ہم نے ہندوستان کو چار دن میں شکست دی اور آج بھی کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر فوری عمل ہونا چاہیے کیونکہ کشمیریوں پر مسلسل ناروا ظلم کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے پاس کوئی جواز نہیں، وہ صرف کشمیریوں پر ظلم کے ذریعے اپنی ناکامی چھپا رہا ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کا ہر بچہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین نے الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت میں ایک غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے ملک میں فروخت ہونے والی تمام گاڑیوں میں دروازوں کے چھپے ہوئے ہینڈلز پر پابندی عائد کر دی ہے۔اس اقدام کے بعد چین دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے اس جدید ڈیزائن فیچر کو باقاعدہ طور پر ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پابندی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب چین عالمی سطح پر الیکٹرک گاڑیوں کی سب سے بڑی مارکیٹ بن چکا ہے۔پوشیدہ یا چھپے ہوئے ڈور ہینڈلز کو خاص طور پر ٹیسلا کی گاڑیوں کا نمایاں فیچر سمجھا جاتا ہے، جہاں ہینڈل دروازے کی سطح کے ساتھ ہموار ہوتا ہے اور دبانے پر باہر آتا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید مونس عبداللہ علوی نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابقہ خاتون ملازمہ کی جانب سے ہراسانی کے الزامات اور اس سے جڑے طویل قانونی و انتظامی معاملات کے باعث وہ کئی ماہ سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے، جس کے بعد انہوں نے کے الیکٹرک کے چیئرمین کو اپنا استعفا پیش کیا۔مونس علوی 2008 میں کے الیکٹرک سے وابستہ ہوئے تھے اور مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دیتے رہے۔ وہ چیف فنانشل آفیسر، کمپنی سیکرٹری اور ہیڈ آف ٹریژری جیسے کلیدی مناصب پر فائز رہے، جبکہ 2018 میں انہیں چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا گیا۔ کے الیکٹرک کے مطابق ان کا شمار توانائی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔وزارت داخلہ پہنچنے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی سفیر کا خیر مقدم کیا، جس کے بعد دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک اہم اور تفصیلی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران چینی سفیر نے بلوچستان میں شہریوں اور سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے والے حملوں کو قابلِ مذمت قرار دیا اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ چین ہر قسم کی دہشتگردی کے خلاف ہے اور اس مشکل...
کائٹ فلانگ ایسوسی ایشن کے لیگل ایڈوائرز ایڈووکیٹ ملک فیضان احمد نے کہا ہےکہ لاہور میں چوتھے روز ایک ارب 22 کروڑ سے زائد کی ڈور گڈی فروخت ہوئی جب کہ چوتھے روز پتنگوں کے ریٹ میں اضافےکے ساتھ دستیابی بھی رہی۔ملک فیضان احمد کے مطابق چوتھے روز مارکیٹس میں 10 لاکھ سے زائد گڈے پتنگیں فروخت ہوئیں جب کہ 20 ہزار سے زائد پنے فروخت ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ ڈیڈھ تاوا گڈا 700روپے ، ایک تاوا 400 روپے اور پونا تاوا 300 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے، دو پیس کا پنا 12 سے 15 ہزار کا فروخت ہو رہا ہے۔ملک فیضان نے کہا کہ پہلے روز 16کروڑ روپے ، دوسرے روز 18کروڑ روپے ، تیسرے روز 20 کروڑ...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری سے متعلق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے جسٹس آغا فیصل کو جوڈیشل کمیشن کا جج نامزد کردیا۔ جسٹس آغا فیصل پر مشتمل سنگل ممبر کمیشن سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات اور آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرے گا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمشن کی مدت کا تعین سندھ حکومت نوٹیفائی کرے گی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260205-08-4 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نام نہاد بورڈ آف غزہ سے اپنی شمولیت فی الفور واپس لینی چاہیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے غزہ کے معاملے پر کانفرنس کا اعلامیے جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو نام نہاد “بورڈ آف پیس” سے اپنی شمولیت فی الفور واپس لینی چاہیے، حکومت پاکستان کو امریکی سامراج اور ٹرمپ حکومت کے تناظر میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت کے لیے پارلیمان، قومی اور جمہوری سیاسی جماعتوں اور تحریکوں کو بحث کا حصہ بنائے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو گلوبل ساؤتھ کے ممالک پر مشتمل ایک ایسے بلاک کی تشکیل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)پاکستان پوسٹ لائف انشورنس کارپوریشن، جو طویل عرصے تک پاکستان پوسٹ آفس کا ایک معتبر اور قابلِ اعتماد ادارہ رہا اور حال ہی میں اسٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ ایک پرائیویٹ کمپنی کی حیثیت اختیار کر چکا ہے، گزشتہ دو سے ڈھائی سال سے اپنے صارفین کے اربوں روپے کے واجبات مسلسل روک کر بیٹھا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ صارفین کو نہ پریمیم کی ادائیگیاں موصول ہو رہی ہیں، نہ بونس دیے جا رہے ہیں اور نہ ہی میچورٹی کی رقوم مقررہ وقت پر ادا کی جا رہی ہیں، جس کے باعث ہزاروں خاندان شدید مالی مشکلات، ذہنی دباؤ اور ذلت و خوارگی کا شکار ہو چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان پوسٹ لائف انشورنس سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم کی تازہ ترین عدم مساوات رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عالمی وبا کے بعد دولت مند افراد کی دولت میں 60فیصد سے زیادہ یعنی 8.2 ٹریلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ آکسفیم کی جنوری 2026 کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں معاشی عدم مساوات خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ ارب پتیوں کی دولت میں گزشتہ ایک سال کے دوران 2.5 کھرب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی غربت بدستور برقرار ہے۔دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس سے امیر اور غریب کے درمیان خلیج وسیع تر ہو رہی ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
جسٹس آغا فیصل پر مشتمل سنگل ممبر کمیشن سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات اور آگے لگنے کی وجوہات معلوم کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری سے متعلق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے جسٹس آغا فیصل کو جوڈیشل کمیشن کا جج نامزد کر دیا۔ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کے محکمہ داخلہ کو بھیجے گئے مراسلے کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے جسٹس آغا فیصل کو گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری کے نامزد کیا ہے۔ جسٹس آغا فیصل پر مشتمل سنگل ممبر کمیشن سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات اور آگے لگنے کی وجوہات معلوم کرے گا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی مدت کا تعین سندھ حکومت نوٹفائی کرے گی۔
ہم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے، ہمیں بنگلہ دیش کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے، وزیر اعظم
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے، کھیل کے میدان میں سیاست بالکل نہیں ہونی چاہیے۔وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہم نے واضح مؤقف اختیار کیا ہے، کھیل کےمیدان میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، ہم نے بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کرکیا ہے۔ کوئی دہشت گرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں بنگلہ دیش...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ملاقات میں گلگت بلتستان کے آمدہ الیکشن میں پارٹی ترجیحات، عوامی اعتماد کے حصول کیلئے لائحہ عمل، تعمیر و ترقی کے جاری منصوبوں اور گلگت بلتستان کے 24 حلقوں کے عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے حکمت عملی، خطے کی خوشحالی کیلئے نئی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر اعلیٰ و صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی وفاقی وزیر منصوبہ بندی و مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال سے تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کے آمدہ الیکشن میں پارٹی ترجیحات، عوامی اعتماد کے حصول کیلئے لائحہ عمل، تعمیر و ترقی کے جاری منصوبوں اور گلگت بلتستان کے 24 حلقوں کے عوام کے بنیادی مسائل...
ٹیکسلا میوزیم کے لئے نمائش اور تحفظ کے آلات کی حوالگی کی تقریب،جاپان کے سفیر کی شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )جاپان کی حکومت نے جاپان انٹرنیشنل کوپریشن ایجنسی کے ذریعے، “تکسیلا میوزیم کے لئے نمائش اور تحفظ کے آلات کی بہتری” کے عنوان سے گرانٹ اسسٹنس پروجیکٹ کے تحت، تکسیلا میوزیم کو نمائش اور تحفظ کے آلات فراہم کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ اس موقع پر، جاپان کے سفیر، جناب اکاماتسو شوئیچی نے تکسیلا کی تاریخی اور روحانی اہمیت کو گندھارا تمدن کے مرکز کے طور پر اجاگر کیا اور اس کی جاپان کے ساتھ گہرے ثقافتی تعلق کو بیان کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ پہل...
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے غزہ کے معاملے پر کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان امریکی سامراج اور ٹرمپ حکومت کے تناظر میں اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی حمایت کے لیے پارلیمان، قومی اور جمہوری سیاسی جماعتوں اور تحریکوں کو بحث کا حصہ بنائے۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نام نہاد بورڈ آف غزہ سے اپنی شمولیت فی الفور واپس لینی چاہیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے غزہ کے معاملے پر کانفرنس کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو نام نہاد "بورڈ آف پیس" سے اپنی شمولیت فی الفور واپس لینی چاہیے، حکومت پاکستان امریکی سامراج اور...
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام شب برات کے بابرکت موقع پر فیضان مدینہ میں عظیم الشان اجتماع WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز ) دعوت اسلامی کے زیر اہتمام شب برات کے بابرکت موقع پر فیضان مدینہ جی الیون مرکز اسلام آباد میں عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا اجتماع کا مقصد امت مسلمہ میں دینی شعور اجاگر کرنا شب برات کی فضیلت بیان کرنا اور لوگوں کو عبادت و ریاضت کی طرف راغب کرنا تھا اجتماع کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت خوانی سے ہوا بعد ازاں دعوت اسلامی کے اسلام آباد کے نگران مولانا بابر مدنی نے بیان کیا مولانا بابر مدنی نے بیان میں کہا کہ شب برات اللہ تعالی...
پاکستان کے اہم اقدامات: امریکا ایران مذاکرات، پی ٹی آئی کا 8 فروری احتجاج اور بھارت میچ بائیکاٹ اپڈیٹ
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
پاکستان اور تھائی لینڈ کا ورثہ مشترک،ثقافتی سفارتکاری ہمارے تعلقات کی روح ہے: تھائی لینڈ کے سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )تھائی لینڈ کے سفیر رونگ ودھی ویرا بوتر نے کہا ہے کہ پاکستان اور تھائی لینڈ ایک مشترکہ ثقافتی ورثے، بالخصوص قدیم گندھارا تہذیب، کے ذریعے ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ثقافتی سفارتکاری ہمارے تعلقات کی روح ہے۔ اگرچہ تجارتی اعداد و شمار اپنی اہمیت رکھتے ہیں، مگر دوستی کے رشتے، باہمی احترام اور مشترکہ تاریخ ہی وہ عناصر ہیں جو ہماری شراکت داری کو حقیقی معنوں میں مضبوط اور پائیدار بناتے ہیں۔ سفیر کے مطابق پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان قدیم گندھارا تہذیب کا...
فائل فوٹو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ گل پلازا کی جوڈیشل انکوائری کےلیے جسٹس آغافیصل کو جج نامزد کردیا۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ گل پلازا کی تحقیقاتی سے متعلق صوبائی حکومت کے خط کا جواب دے دیا ہے۔خط کے متن کے مطابق جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں کمیشن سانحہ گل پلازا کی تحقیقات اور آگ لگنے کی وجوہات معلوم کرے گا۔خط میں کہا گیا کہ سانحے کی انکوائری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی مدت کا تعین سندھ حکومت کرے گی۔ سندھ حکومت نے 29 جنوری کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو سانحہ کی جوڈیشل انکوائری کے لیے خط لکھا تھا۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے بین الاقوامی مسافروں کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کرتے ہوئے کرایوں میں خصوصی رعایت متعارف کرا دی ہے، جس کا مقصد بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں اور دیگر مسافروں کے لیے پاکستان کا سفر مزید آسان اور کم خرچ بنانا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق یہ رعایت فرانس کے دارالحکومت پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے دی جا رہی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اس خصوصی اسکیم کے تحت پیرس سے پاکستان آنے والی پروازوں کے کرایوں میں 10 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔ یہ رعایت خاص طور پر ان مسافروں کے لیے متعارف کرائی گئی ہے جو...
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ۔ کشمیری عوام نے قیامِ پاکستان سے قبل ہی نظریاتی طور پر اپنا مستقبل پاکستان کے ساتھ وابستہ کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا، بھارت یکطرفہ اقدامات کے ذریعے نہ تو اقوامِ متحدہ کی قراردادوں سے انحراف کرسکتا ہے اور نہ ہی کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کو دبایا جا سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یوم یکجہتی کشمیر: صدر اور وزیراعظم کا مظلوم کشمیریوں کی مکمل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھنے کا عزم انہوں نے کہا کہ 05 فروری یومِ یکجہتی کشمیر ایک تاریخی دن ہے جو اہلِ پاکستان اور اہلِ کشمیر کے درمیان قائم لازوال رشتے،...
اگر آپ موبائل پر براؤزر کو منی مائز کر کے یا اسکرین لاک کر کے یوٹیوب سنتے تھے تو اب یہ سہولت ختم ہو گئی ہے۔ گوگل نے تصدیق کر دی ہے کہ یوٹیوب پر بیک گراؤنڈ پلے بیک اب صرف پریمیئم صارفین کے لیے ہوگا، فری صارفین اس ٹرک سے مزید فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ یہ بھی پڑھیں:کیا قومی اسمبلی کا یوٹیوب چینل بند کردیا گیا ہے؟ یوٹیوب کے فری صارفین اب موبائل براؤزر پر ویڈیو کو بیک گراؤنڈ میں نہیں چلا سکیں گے۔ گوگل کے مطابق جب صارف ویڈیو چلتے ہوئے براؤزر کو منی مائز یا اسکرین لاک کرتا ہے تو آواز خود بخود بند ہو جاتی ہے۔ اس سے پہلے کئی صارفین Edge، Brave، Vivaldi...
لاہور: پنجاب وائلڈ لائف بھی بسنت منانے کے لئے سرگرم، لاہور سفاری زو کو رنگ برنگی پتنگوں سے سجا دیا گیا۔ لاہور سفاری زو میں تین روزہ فیسٹیول میں شرکت کے لئے انٹری ٹکٹ دو ہزار روپے رکھا گیا ہے۔ تین دنوں کے لئے الگ الگ رنگ کے ٹکٹ پرنٹ کروائے گئے ہیں۔ تین روزہ بسنت فیسٹیول کے دوران 30 فٹ لمبی پتنگیں فضا میں اڑان بھریں گی۔ پتلی تماشہ، میوزک اور میجک شو سمیت کئی تفریحی سرگرمیاں ہوں گی، بسنت فیسٹول کی ذمہ داری نجی کمپنی کو سونپی گئی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹرپنجاب وائلڈ لائف سینٹرل پنجاب مدثر حسن نے بتایا بسنت فیسٹول کے تین دنوں میں تقریبات دن 12 بجے شروع ہوں گی جو رات دو...
بھارت کی رکن پارلیمنٹ پریانکا چتُر ویدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کو بی سی سی آئی کے لیے دھچکا قرار دے دیا۔ پریانکا چتُر ویدی کے ایک انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ انہوں نے پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ سازی میں کمزوری دکھانے پر بھارت پر سخت تنقید کی۔ View this post on Instagram A post shared by Pakistan TV (@pakistantvglobal) پریانکا چتُر ویدی نے کہا کہ یہ بھارت کے وزیرِ کھیل اور بی سی سی آئی کے منہ پر طمانچہ ہے کہ آئی سی سی میں سب سے مضبوط اور امیر ترین ادارہ ہونے کے باوجود آج ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> گوگل کی زیر انتظام دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن یوٹیوب اپنی مفت سروس استعمال کرنے والے صارفین کو پریمیئم پلان کی جانب راغب کرنے کے لیے نئی حکمت عملی اختیار کر رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے ایک اہم اقدام کے طور پر اپنے مقبول موبائل براؤزر بیک گراؤنڈ پلے بیک فیچر تک مفت صارفین کی رسائی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیچر کافی عرصے سے صارفین میں مقبول رہا ہے، جو موبائل پر ویڈیوز کو پس منظر میں چلانے کی سہولت فراہم کرتا ہے، اگرچہ یہ فیچر گوگل کروم براؤزر میں صرف پریمیئم صارفین کے لیے ہی دستیاب تھا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مگر کچھ مفت صارفین...
متاثرہ فیملی کے مطابق گھر والے سب امام بارگاہ گئے ہوئے تھے، جب گھر واپس آئے تو سارا سامان بکھرا ہوا تھا، چور 10 سے 12 لاکھ کیش، شناختی کارڈز، پاسپورٹ اور دیگر سامان لے گئے۔ متاثرہ فیملی کے مطابق انھیں ایک پڑوسی نے بتایا کہ رکشے میں 2 افراد کو گھر کے باہر دیکھا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ کورنگی زمان ٹاؤن کے علاقے میں ڈکیتی کی ایک واردات میں ڈکیت گھر سے لاکھوں کیش اور اہم دستاویزات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ کورنگی سیکٹر 35 کبڈی گراؤنڈ کے ایک گھر میں نقب زنی کی واردات میں نامعلوم چور لاکھوں روپے کیش اور اہم دستاویزات لوٹ کر فرار ہو گئے، پولیس کی ٹیم اطلاع ملنے پر تفتیش کے لیے گھر پہنچ...
—فائل فوٹو ضلع کچہری لاہور نے بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس مگھیانہ نے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت پولیس نے گرفتار 5 ملزمان کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا۔جج شفقت عباس نے تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ آپ نے 4 دنوں میں کیا تفتیش کی ہے، گزشتہ سماعت کا آرڈر واضح لکھا تھا کہ تفتیش کیسے کرنی ہے۔ ابھی تک کوئی رقم یا چیک نہیں ملا: گٹر میں گرنیوالی خاتون کے والدمتوفیہ کے والد ساجد حسین سے کمرۂ عدالت میں صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کو...
ویب ڈیسک :حکومتِ پاکستان نے مہاجرینِ جموں و کشمیر کے لیے فی کس ماہانہ گزارہ الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر امورِ کشمیر امیر مقام نے کہا کہ گزارہ الاؤنس بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی کشمیری عوام سے غیرمتزلزل یکجہتی کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے 3 ارب روپے کی لاگت سے 750 گھروں کی تعمیر کے پائلٹ پروجیکٹ پر کام جاری ہے، مہاجرین کی بحالی اور باعزت آبادکاری حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت انتظامات کا جائزہ لیا وفاقی وزیر امورِ کشمیر امیر مقام نے مزید کہا کہ رہائشی منصوبے کے لیے حکومتِ آزاد...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایئرپورٹس پرمسافروں کو جہازوں سے آف لوڈ کرنے کے تنازعے پرحکومت نےمسافروں کو قانونی تحفظ دینے کا فیصلہ کرلیا،قواعد و ضوابط تیار،وزارت داخلہ کو منظوری کیلئے بھیج دیے گئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق حکام وزارت داخلہ کاکہنا ہےمسافروں کو آف لوڈ کرنے کےعمل کو قانونی تحفظ دینےکیلیے قواعد و ضوابط تیارکرلیاگیا،قواعد منظوری کیلئےوزارت داخلہ کوموصول،جائزہ لیا جارہا ہے،قواعدکی منظوری سے ہائی رسک مسافروں کوقانونی طورپرآف لوڈکیا جاسکےگا،ایسےمسافروں کو آف لوڈ کیا جاتا ہے جن کے طرزعمل سے غیر قانونی ارادے واضح ہوں۔ بلوچستان سے اندرون ملک ٹرین سروس معطلی سے ریلوے کو اب تک کتنا نقصان ہوا ۔۔؟ جانیے دستاویز کےمطابق گزشتہ 3 سال کےدوران ایک لاکھ 47 ہزار 842 مسافروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے ملک میں شفافیت اور احتساب کے حوالے سے کیے گئے ایک اہم سروے کے نتائج جاری کر دیے ہیں، جن میں بدعنوانی سے متعلق عوامی تاثر اور ذاتی تجربات کے درمیان واضح فرق سامنے آیا ہے۔سروے کے نتائج نے اس عمومی سوچ کو ایک حد تک چیلنج کیا ہے کہ ہر شہری کو سرکاری امور میں رشوت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔سروے کے مطابق عوام کی اکثریت یعنی 67 فیصد افراد نے اس بات کی تصدیق کی کہ انہیں براہ راست بدعنوانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ اسی طرح 73 فیصد شرکا نے کہا کہ انہیں اپنی زندگی میں کبھی رشوت دینے کی ضرورت پیش نہیں آئی، جو...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان کی تاریخ کے بڑے مالیاتی فراڈ “آئی ایس ایم مارٹ گروپ اسکینڈل” کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے ریاست پر عوامی اعتماد کی بحالی کی جانب ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ نیب اسلام آباد/راولپنڈی کی پیشہ ورانہ مہارت اور انتھک محنت کے نتیجے میں اب تک ایک ارب روپے کی ریکوری مکمل کی جا چکی ہے، جس کے پہلے مرحلے میں آج 600 ملین روپے 3400 متاثرین میں تقسیم کر دیے گئے ہیں۔ آج نیب ہیڈکوارٹر میں منعقدہ تقریب کے دوران متاثرین میں چیک تقسیم کیے گئے۔تقریب کی صدارت چئرمین نیب لیفٹنٹ جنرل (ریٹائرڈ) نذیر احمد نے کی۔ جبکہ تقریب میں ڈپٹی چئرمین سہیل ناصر، پراسیکیوٹر جنرل...
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 سے متعلق انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں باپ پارٹی کے امیدوار صالح بھوتانی کی درخواست منظور کر لی گئی۔ الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم عدالت نے صالح بھوتانی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں پی بی 21 سے کامیاب امیدوار قرار دے دیا۔ صالح بھوتانی نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو چیلنج کیا تھا جس کے تحت دوبارہ گنتی کا حکم دیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے امیدوار علی حسن زہری کی درخواست پر حلقہ پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا گیا تھا، جس...
لاہور (نیوز ڈیسک) لیسکو نے نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے بلنگ پالیسی میں تبدیلی نافذ کردی گئی۔ وزارتِ توانائی کی ہدایت پر نیٹ میٹرنگ بلنگ میکانزم تبدیل کردیا گیا ہے جس کے تحت نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے ایکسپورٹ ریٹ میں 66 پیسے کمی کردی گئی ہے۔ لیسکو کے آئی ٹی ڈائریکٹوریٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، فی یونٹ ایکسپورٹ ریٹ 25.98 روپے سے کم ہو کر 25.32 روپے مقرر کردیا گیا ہے، نئی بلنگ پالیسی جنوری 2026 کے بلنگ سائیکل سے نافذ العمل ہو گا جبکہ منظور شدہ ڈی جی کپیسٹی سے زائد ایکسپورٹ یونٹس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافی ایکسپورٹ یونٹس کو ڈی جی کپیسٹی کے تناسب سے محدود کیا جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران پاکستان کے تجارتی خسارے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے معاشی ماہرین اور پالیسی سازوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے جنوری کے عرصے میں تجارتی خسارہ 28 فیصد بڑھ کر 22 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2026 میں ایک مثبت پیش رفت یہ سامنے آئی کہ پاکستانی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر کی حد عبور کر گئیں۔ ماہِ جنوری میں برآمدات کا حجم 35 فیصد اضافے کے ساتھ 3.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، جو حالیہ برسوں میں ایک...
کراچی (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز نے لندن کے پوش علاقے نائٹس برج میں واقع 35ملین پاؤنڈ کا فلیٹ سیکورٹی خدشات کے باعث چھوڑ دیا، جب دن دیہاڑے قریبی رولیکس اسٹور پر مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا۔ٹیلی گراف کے مطابق63 سالہ ٹام کروز نے نائٹس برج کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے رہائش ترک کر دی ہے، جہاں حالیہ ہفتوں میں جرائم میں اضافہ دیکھا گیا۔
سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ مریم ریاض وٹو نے کہا ہے کہ پمز کے ڈاکٹر نے عمران خان کے بروقت علاج نہ کروائے جانے پر آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ہمشیرہ نے کہا کہ بشریٰ بی بی جیل میں کمزور ہوگئی ہیں، آج 3 ماہ بعد فیملی ممبر کی بشریٰ بی بی سے ملاقات ہوئی ہے، میری بھانجی اور بھابھی کی آج بشریٰ بی بی سے ملاقات ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج بشریٰ بی بی نے سب کیلئے پیغام بھیجا ہے، وہ عمران خان کیلئے بہت پریشان تھیں، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات نہیں دی جا...
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس راجا انعام امین منہاس کے روبرو ایف آئی اے فراڈ کیس کی سماعت کے دوران نجف حمید عدالت میں موجود تھے، جہاں انہوں نے ایف آئی اے کے مقدمے میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ چیلنج کررکھا ہے۔ نجف حمید نے اسپیشل جج سینٹرل کی جانب سے 24 جنوری کو سنائے گئے ضمانت منسوخی کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ آج کی سماعت میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیے۔ قبل ازیں سماعت کے موقع پر...
بنگلہ دیش پولیس نے جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ کی مبینہ ہیکنگ کے معاملے میں ایوانِ صدر (بنگابھون) کے ایک اہلکار کو حراست میں لے لیا ہے۔ ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس کی ڈیٹیکٹو برانچ (ڈی بی) کے مطابق محمد سرور عالم، جو بنگابھون میں اسسٹنٹ پروگرامر کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے، کو منگل کی رات دارالحکومت کے علاقے راجر باغ سے پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا گیا۔ ڈیٹیکٹو برانچ کی تصدیق، تفتیش جاری ڈی بی کے ایڈیشنل کمشنر شفیق الاسلام نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ محمد سرور عالم کو ہیکنگ کیس کے سلسلے میں ڈی بی دفتر منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان سے تفتیش...
ریاض: سعودی عرب اور بحرین کے مابین نئے ٹول ٹیکس کی تفصیلات جاری کر دی گئیں ہیں، جن کا اطلاق رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ہوگا۔ عالمی میڈ کے مطابق شاہ فہد انٹرنیشنل کاز وے کی جنرل اتھارٹی نے سعودی عرب کو بحرین سے ملانے والے پل کے لیے نئے ٹول ٹیکس کی تفصیلات جاری کر دیں ہیں۔ اعلیٰ حکام کے مطابق نئے ٹول ٹیکس کا اطلاق جاری ماہ کی 18 تاریخ سے ہوگا۔ کاروں اور موٹر سائیکلوں کے لیے نئے ٹول ٹیکس کی رقم 35 ریال مقرر جبکہ چھوٹی بسوں کے لیے فیس 55 ریال اور بڑی بسوں کے لیے 70 ریال مقرر ہوگئی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹرکوں کے لیے فیس کا حساب 7...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں اسٹابری
ہر سال 4 فروری کو دنیا بھر میں ’عالمی یوم کینسر‘ منایا جاتا ہے۔ اس دن کا بنیادی مقصد اس موذی مرض کے بارے میں عوامی شعور بیدار کرنا، بروقت تشخیص کی ترغیب دینا اور علاج تک مساوی رسائی کو یقینی بنانا ہے۔ اسی دن کی مناسبت سے کینسر جیسے موذی مرض کا مقابلہ کرنے والی اسلام آباد کی خاتون صحافی زینب علی اتمان خیل کی کہانی سنیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کیلئے دوسرے مرحلے کی منظوری، سرمایہ کاری بڑھے گی، اسحاق ڈار: چینی سفیر کے ساتھ تعلقات علاقائی صورت حال پر گفتگو
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ مختلف سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کیلئے دوسرے مرحلے کی منظوری دی گئی۔ کمیٹی نے اسلام آباد ائرپورٹ کو نجکاری کمیشن کے ذریعے آؤٹ سورس کرنے کی سفارش کی۔ اسحاق ڈار نے نجکاری عمل میں شفافیت اور منصفانہ مارکیٹ ویلیو پر خصوصی زور دیا۔ نجکاری میں اثاثوں کے ساتھ مستقبل کے کاروباری امکانات کو بھی مدنظر رکھنے کی ہدایت کی۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ نجکاری سے نجی شعبے کی سرمایہ کاری میں اضافہ‘ اداروں کی کارکردگی بہتر ہو گی۔ اسحاق ڈار نے نجکاری کے ذریعے اداروں کو مارکیٹ تقاضوں سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص(جسارت نیوز) کمشنر فیصل احمد عقیلی نے ڈپٹی انسپیکٹر جنرل آف پولیس فیصل عبداللہ چاچڑ کے ہمراہ انسداد پولیو مہم کا جائزہ لینے کے لئے میرپورخاص شہر کے مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس جس میں ٹول پلازہ، ٹنڈو آدم ناکہ، کھان ناکہ، کھپرو ناکہ اور جرواری شاخ پولیو پوائنٹس کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر کمشنر فیصل احمد عقیلی نے ڈی آئی جی پولیس کے ہمراہ پولیو ٹیموں کے کاموں اور پولیو کولڈ چین کا بھی جائزہ لیا اور پولیو ٹیموں کو ہدایت کی کہ وہ پولیو کا کام سنجیدگی کے ساتھ کریں کیونکہ پولیو کا کام ایک قومی ذمہ داری ہے جس کے لئے ہم سب مل کر کام کر رہے ہیں تاکہ ہم اپنے بچوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدر آباد۔ گورنمنٹ ریٹائرڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن (گرٹا) ضلع حیدر آباد کے وفد نے ضلعی خزانہ آفیسرز سے ملاقات کر کہ پینشنرز کی تشویش سے آگاہ کیا۔ یاد رہے کہ حیدر آباد ضلع میں مختلف محکموں کے سینکڑوں پیشنر زماہ جنوری کی پینشن سے آج تین فروری کی صبح تک محروم ہیں، جس کی وجہ سے کئی پینشنر ز کی گھریلو ضروریات شدید متاثر ہوئیں ہیں۔ ضلعی خزانہ آفیسرز نے وفد کی گزارش کو بڑے تحمل سے سنا اور یقین دلایا کہ آج 3 فروری ہی سے پینشنرز کے اکاؤنٹ میں پینشن آنا شروع ہو جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ اس مہینہ کے آخر میں دو چھٹیاں آنے اور تیکنیکی سسٹم متاثر ہونے کے سبب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ کا پاکستان سمیت 75 ممالک کے امیگرنٹ ویزوں پر کام روکنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔شہری حقوق کی تنظیموں نے نیویارک کی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا، امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسی امیگریشن بنیاد کو نقصان پہنچا رہی ہے، ویزا پالیسی روکنے کے لیے عدالتی حکم جاری کرنے کی استدعا کی گئی۔مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ امیگرنٹ ویزوں پر کام معطل کرنے کا فیصلہ غیر آئینی، امتیازی اور انسانی حقوق کے منافی ہے، جس سے ہزاروں خاندان متاثر ہو رہے ہیں، شہری حقوق کی تنظیموں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ ویزا پالیسی پر عمل درآمد روکنے کے لیے فوری عدالتی حکم جاری کیا جائے۔درخواست گزاروں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-6 اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ (جنوری 2026 ء)میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہیں البتہ رواں مالی سال2025ء 2026ء کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری)میں تجارتی خسارے میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ اعدادوشمار کے مطابق برآمدات کاحجم 35 فیصد اضافے سے 3.1 ارب ڈالرتک پہنچ گیا ہے۔ جنوری میں درآمدات 5 فیصدکم ہوکر 5.8 ارب ڈالر رہ گئیں۔ ماہانہ تجارتی خسارہ 29 فیصدکم ہوکر 2.7 ارب ڈالر تک محدود رہ گیا ہے، البتہ مالی سال...
شبِ برات کے بابرکت موقع پر عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی کی انتظامیہ نے یہ اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ گیس کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے 4 فروری 2026 کو صبح 3 بجے سے گیس فراہم کی جائے گی۔ سوئی سدرن گیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی فراہمی بغیر کسی تعطل کے جاری رکھی جائے گی جبکہ دن کے دیگر اوقات میں بھی گیس کی سپلائی معمول کے مطابق برقرار رہے گی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ صارفین کو سہولت فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، اسی لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ شبِ برات کے دوران عوام کو کسی...
سٹی 42:میر علی حسن زہری نے وزارت سے استعفی دے دیا ۔ میر علی حسن زہری، وزیرِ زراعت بلوچستان، نے آج 3 فروری 2026 کو صوبائی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کو ارسال کر دیا۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا میں کابینہ سے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتا ہوں۔ علیمہ خان کے قریب سے ایک مسلح شخص گرفتار
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ٹیرف ریٹ کوٹہ (ٹی آر کیو) تقسیم کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ اس حوالے سے یورپین کمیشن میں آج ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان اور یورپی یونین نے ٹیرف ریٹ کوٹہ کی تقسیم کے معاہدے پر دستخط کیے۔معاہدے کی تقریب میں یورپین کمیشن کی نمائندگی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایگری پئیر باسکو جبکہ پاکستان کی نمائندگی یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی نے کی۔ اس معاہدے سے برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا کے بعد دو طرفہ تجارتی انتظامات میں تسلسل اور قانونی وضاحت کو یقینی بنایا گیا ہے۔ دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر نے کہا کہ یہ معاہدہ تعاون کے...
دارالحکومت اسلام آباد میں جائیدادوں کے ریٹس 15 سے 75 فیصد تک بڑھ گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد کی رہائشی اور کمرشل جائیدادوں کی نظر ثانی شدہ ویلیوایشن جاری کردی ہے۔ ایف بی آر نے 5 سال تک پرانے رہائشی تعمیر شدہ اسٹرکچر کے نئے ریٹس 3 ہزار روپے فی مربع فٹ مقرر کیے ہیں۔ نظرثانی شدہ ویلیو ایشن کے مطابق پانچ سال سے زائد پرانی تعمیر شدہ جائیداد کے ریٹ 1500 روپے فی مربع فٹ مقرر کیے گئے ہیں۔ ایف بی آر کے نئے ایس آر او کے جاری ہونے کے بعد پرانی قیمتیں منسوخ ہوگئیں۔