2026-07-24@16:06:33 GMT
تلاش کی گنتی: 457

«اچھی نیند»:

    قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ شاداب خان نے اچھی اننگ کھیلی اور وہ باؤلر سے اچھے آل راؤنڈر بن گئے ہیں ۔ مائیک ہیسن نے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ورلڈ کپ میں ابھی 18 ماہ باقی ہیں اس وقت ہمارے پاس مواقع ہیں کہ نوجوان کھلاڑیوں کو تلاش کریں،اس گرمی میں تیز پچز نہیں بن سکتیں،گزشتہ برس جنوبی افریقا میں ہمیں ایسی پچز ملی تھیں ۔ مائیک ہیسن نے کہاکہ ہم آل راؤنڈرز کو دیکھ رہے ہیں فہیم اشرف سمیت کافی کھلاڑیوں پر نظر ہے،عرفات منہاس نے کیرئیر کا بہت اچھا آغاز کیا ہے، عرفات منہاس باصلاحیت کھلاڑی ہیں، عرفات منہاس نے کہاکہ بطور ٹیم ہمیں مختلف کنڈیشنز میں...
    ملکی معیشت اور توانائی کے شعبے کیلئے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کردیا۔ او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق نشپا بلاک میں براگزئی ایکس-1 کنویں سے یومیہ 225 بیرل تیل اور 10 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس کی پیداوار حاصل ہوئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ براگزئی ایکس-1 کنویں کی کھدائی کا آغاز 30 دسمبر 2024 کو کیا گیا تھا اور اس کنویں کو مجموعی طور پر 5,170 میٹر کی گہرائی تک کھودا گیا۔ کھدائی کے دوران مختلف زمینی فارمیشنز میں ڈرل اسٹیم ٹیسٹ کے...
    اگر کوئی چیز اچھی ہے تو عین اسلام ہے، جو چیز اچھی نہیں ہے، وہ اسلام نہیں ہے کیونکہ اسلام کا مطلب عین انصاف ہے۔ (ممبئی چیمبر آف کامرس ممبئی 27 مارچ 1947ء)
    ویب ڈیسک : پنجاب اوقاف بورڈ کے اجلاس میں ملازمین کے لیے 20 فیصد الاؤنس اور کنٹریکٹ ملازمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی بھی منظوری دے دی گئی۔ صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی زیرصدارت پنجاب اوقاف بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، اس اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔  اجلاس میں ڈائریکٹر فنانس کی آسامی کی بحالی اور ڈائریکٹر ایگری کلچر لیز اینڈ ڈویلپمنٹ کی پوسٹ کی تخلیق اور اوقاف کے ایڈمنسٹریٹرز کی گریڈ 18 کی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دی گئی۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری اوقاف آرگنائزیشن کے ملازمین کے لیے 20 فیصد الاؤنس اور کنٹریکٹ ملازمین کی مدت ملازمت میں توسیع کی بھی منظوری...
    ویب ڈیسک :سندھ کےتیس اضلاع میں نئی بھرتیاں ہوں گی۔ گریڈ ایک سے4 تک کے ملازمین رکھے جائیں گے جس کے لئےتمام ڈپٹی کمشنرز کو اختیار دے دیا گیاہے۔سندھ کے تیس اضلاع میں گریڈ ایک سے 4تک کی بھرتیوں کا عمل شروع کیا جا رہا ہے جس کے لئے یونین کونسل، ٹاؤن، تحصیل اور ضلعی سطح پر تقرریاں ہوں گی۔حکومت نے ڈسٹرکٹ ریکروٹمنٹ کمیٹی کی تیار کردہ فہرستوں کی منظوری دے دی ہے، یہ انٹرویو اور ٹیسٹ 2023 میں لئے گئے تھے،اس میں نائب قاصد، چوکیدار، سینیٹری ورکر، ڈرائیور اور ڈسپیچ رائیڈر سمیت دیگر آسامیاں شامل ہیں۔ کراچی ڈویژن کے ساتوں اضلاع میں بھی بھرتیاں ہوں گی، نئی بھرتیوں کا عمل جون2027 سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔  ایم کیو...
    عمران خان کی نظر آج بھی جوانوں کی طرح ہے، اپوزیشن نہیں چاہتی رپورٹ اچھی آئے، طلال چوہدری WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نہیں چاہتی کہ ان کی رپورٹ اچھی آئے۔پارلیمنٹ ہاوس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے دعوی کیا کہ دھرنے کے شرکا کو مختلف اقسام کے پراٹھے پہنچائے گئے، علامہ راجہ ناصر عباس اس کی تصدیق کرلیں ورنہ ہمارے پاس سارے شواہد ہیں۔انہوں نے کہا کہ دھرنے میں ایسے لوگوں کو بھی پہنچایا گیا جو پارلیمنٹیرینز نہیں تھے جبکہ مسلح افراد کو پارلیمنٹ...
    وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کیلیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نہیں چاہتی کہ اُن کی رپورٹ اچھی آئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے دعویٰ کیا کہ دھرنے کے شرکاء کو مختلف اقسام کے پراٹھے پہنچائے گئے، علامہ راجہ ناصر عباس اس کی تصدیق کرلیں ورنہ ہمارے پاس سارے شواہد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دھرنے میں ایسے لوگوں کو بھی پہنچایا گیا جو پارلیمنٹیرینز نہیں تھے جبکہ مسلح افراد کو پارلیمنٹ لاجز تک پہنچایا گیا جہاں فیملیز موجود تھی، اس طرح کے اقدامات سے پارلیمنٹ کے تقدس کو پامال کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں حالیہ دہشت گردی کے واقعے...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہےکہ کمزور ٹیموں کے خلاف سب سے اچھی ہماری ٹیم ہے۔ راشد لطیف کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف میچ سے قبل ہماری تیاری دیکھیں تو ہم نےکمزور ٹیموں کے خلاف ہی کھیلا ہے۔ راشد لطیف کا کہنا تھا کہ ہم عمان، یو اے ای، سری لنکا، بنگلادیش، امریکا کے خلاف کھیلتے رہے اور جیتتے رہے لیکن جب ہم سخت ٹیم سے کھیلتے ہیں تو مشکلات ہوتی ہیں ، ایک سال کے دوران بھارت سے یہ چوتھا میچ ہارے ہیں، نیوزی لینڈ سے 5 میچ کھیل کر ایک جیت سکے۔راشد لطیف کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی جو ٹیمیں پاکستان آئی تھیں وہ کمزور تھیں۔ان کا...
    لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی مینز ٹی20  ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں ہائی وولٹیج مقابلے میں آج کولمبو کے آر پریماداسا سٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی۔ میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہو گا۔ میچ کے دوران  بارش کا بھی امکان ہے ۔ آئی سی سی چیئرمین جے شاہ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو کولمبو میں پاکستان ‘بھارت میچ دیکھنے کی دعوت دید ی ہے ۔ محسن نقوی میچ دیکھنے کیلئے کولمبو روانہ ہوگئے ہیں۔ 35 ہزار تماشائیوں کی گنجائش رکھنے والا آر پریما داسا سٹیڈیم میں میچ کیلئے ٹکٹس مکمل طور پر فروخت ہو چکا ہے جبکہ بلیک مارکیٹ میں ٹکٹیں اصل قیمت سے چار گنا زیادہ میں فروخت...
    بھارت کے عالمی شہرت یافتہ شاعر، نغمہ نگار اور فلم ساز جاوید اختر نے بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں جماعت اسلامی کی شکست پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ جاوید اختر نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں بنگلادیش میں ہونے والے حالیہ الیکشن میں جماعت اسلامی کی شکست کو خوش آئند قرار دیا۔ انھوں نے مزید لکھا کہ دائیں بازو کی سیاست کی نمائندہ سمجھی جانے والی جماعتِ اسلامی کی الیکشن میں شکست اس بات کی علامت ہے کہ بنگلادیش کی اکثریت مبینہ طور پر اقلیتوں کے خلاف فرقہ وارانہ رویے کی حمایت نہیں کرتی۔ جاوید اختر کا کہنا تھا کہ الیکشن میں جماعت اسلامی کی اس شکست سے اس تاثر کی نفی ہوجاتی ہے کہ بنگلادیشی عوام مذہبی بنیادوں پر سیاست یا اقلیتوں...
    پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی پاکستان کرکٹ ٹیم کی موجودہ فارم سے  مطمئن اور پاکستان کی بھارت کے خلاف اتوار کے ٹی 20 میچ میں جیت کے لیے پر امید ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹی 20 میچ: قومی ٹیم اتوار کو روایتی حریف کو پچھاڑ دے گی، ڈاکٹر نعمان نیاز کا دلائل کے ساتھ دعویٰ چیئرمین پی سی بی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کولمبو پہنچ گئے۔ سری لنکا کے دارالخلافے پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقعے پر سری لنکا کے وزیر کھیل نے محسن نقوی کا خیرمقدم کیا۔ محسن نقوی میچ سے قبل قومی ٹیم سے ملاقات بھی کریں گے تاکہ کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا جا سکے اور...
    بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا ہے کہ پاک بھارت میچ صرف گیم ہے، ایسا نہیں کہ ہم کم کھیلتے ہیں۔ پاکستان کے خلاف میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کوشش کریں گے۔ 15 فروری کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو میں پریس کرتے ہوئے بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا کہ  پاک بھارت میچ کی تیاری شیڈول کے مطابق کر رہے تھے۔ بھارتی کپتان سوریا کماریادیو نے کہا کہ عثمان طارق مختلف کرکٹر ہیں لیکن ہتھیار نہیں ڈال سکتے، پاکستان کے اسپنرزاچھا کھیل رہے ہیں ہم نے پلان کیا ہوا ہے۔ پاکستان کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے کے سوال پر سوریاکمار یادیو نے جواب دیا کہ ہینڈ شیک کے...
    بھارتی مینز کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستان اور بھارت کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد کھلاڑیوں کے ہاتھ ملانے کے معاملے پر مذاق آمیز انداز میں کہا کہ ہینڈ شیک کے لیے 24 گھنٹے انتظار کر لیا جائے۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کے دوران سوریا کمار یادیو نے کہا کہ پاک بھارت میچ کی تیاری شیڈول کے مطابق جاری ہے اور یہ صرف ایک کھیل ہے، “ہم کم کھیل نہیں رہے، میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کی پوری کوشش کریں گے۔” انہوں نے پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بارے میں کہا کہ وہ ایک اچھے کرکٹر ہیں لیکن ہر لمحے ہتھیار ڈال نہیں سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اسپنرز اچھی کارکردگی دے رہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">زمبابوے کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور تجربہ کار آل راؤنڈر سکندر رضا نے رواں سیزن کے لیے انگلینڈ کی معروف کاؤنٹی Worcestershire County Cricket Club سے معاہدہ کر لیا ہے، جس کے بعد وہ وٹیلیٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔خبر رساں اداروں کے مطابق کاؤنٹی کلب کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ رضا کو ایونٹ کے لیے بطور اوورسیز کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے اور انہیں ٹیم کی بیٹنگ و بولنگ لائن اپ میں کلیدی کردار سونپا جائے گا۔کلب انتظامیہ نے انہیں مختصر فارمیٹ کا ماہر اور میچ ونر کرکٹر قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کی شمولیت ٹیم کی کارکردگی میں واضح...
    پاک بھارت کرکٹ کا تنازع طے ہوگیا۔ پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا، خلیجی ممالک، یورپ اور امریکا میں آباد تارکینِ وطن جنھیں کرکٹ سے محبت ہے، ان کے لیے یہ ایک انتہائی خوشگوار خبر ہے۔ اس فیصلے سے جہاں سری لنکا کی معیشت کو استحکام حاصل ہوگا، وہیں بھارت اور پاکستان کی اشتہاری صنعت کو معاشی خوشحالی میسر آئے گی۔ کرکٹ کا تنازع بھارت کی دائیں بازوکی حکومت کی مذہبی انتہا پسند پالیسیوں کی بناء پر پیدا ہوا۔ جب مذہبی انتہاپسندوں نے معروف اداکار شاہ رخ خان کی آئی پی ایل ٹیم میں شامل بنگلا دیش کے کھلاڑی مستفیض الرحمن کی شمولیت پر شور مچایا تھا جس پر ٹیم سے مستفیض الرحمن کو نکال دیا گیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ...
    پاکستان میں حکمرانی کے نظام کا مجموعی مسئلہ شفافیت ہے جو بنیادی طور پر معاشرے میں موجود کمزور طبقات کے لیے نئے مسائل کو پیدا کرنے کا سبب بن رہا ہے۔آئی ایم ایف،ورلڈ بینک،ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت ترقی یا دیگر ادارے بار بار اس امر کی نشاندہی کررہے ہیں کہ پاکستان کو سیاسی اور معاشی طور پر آگے بڑھنے کے لیے اپنے گورننس کے نظام میں اہم اقدامات یا بڑی تبدیلیاں لانی ہونگی۔ ان کے بقول اگر پاکستان نے گورننس سے جڑے معاملات پر جلد زیادہ سنجیدگی سے کام نہ کیا یا ان میں کوئی بڑی اصلاحات اور عملدرآمد کے نظام کو ممکن نہیں بنایا تو وہ بہت سی اچھی پالیسیوں کے باوجود ترقی کے اہداف کو حاصل نہیں کرسکے...
     (ویب ڈیسک)وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات نے سرکاری افسران اور ملازمین کی جانب سے رہائش  ہائر کرنے کے عمل کو مزید شفاف اور آسان بنانے کے لیے ڈی سینٹرلائزیشن پالیسی کی منظوری دے دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نئی پالیسی کو تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو عملدرآمد کے لیے باقاعدہ طور پر سرکولیٹ کر دیا گیا ہے،اس حوالے سے جوائنٹ سیکرٹری وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات فیاض الحق کی جانب سے باقاعدہ آفس میمورنڈم بھی جاری کر دیا گیا ہے۔آفس میمورنڈم میں تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے ملازمین کے لیے اکاموڈیشن کی ہائرنگ اپنے مختص کردہ بجٹ کے اندر رہتے ہوئے کریں، حکام کے مطابق اس...
    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے علیمہ خان اور اُن کے بچوں کے بسنت منانے کی تعریف کردی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ سیاست کے ساتھ زندگی کے کئی رخ ہیں سب رخوں کے ساتھ جینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ علیمہ خان اور ان کے بچوں کا بسنت منانا اچھی بات ہے کہ ان کی زندگیوں میں بھی کوئی تبدیلی آئی ہے۔ افغان حکومت نے ٹی ٹی پی کو دور لے جانے کے بدلے 10 ارب روپے مانگے تھے، خواجہ آصفوزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کو جس طرح شکست ہوئی دوبارہ حملے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ وزیر دفاع نے مزید کہا کہ یہ بڑی اچھی اور صحت...
    ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 9ویں میچ میں کینیڈا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا کے کپتان دلپریت بجوا نے کہا کہ وہ پہلی مرتبہ ٹی20 انٹرنیشنل میں ٹیم کی قیادت کررہے ہیں اور اس موقع پر بے حد پُرجوش ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پچ بیٹنگ کے لیے اچھی محسوس ہورہی ہے، لیکن اوس کے باعث پہلے بولنگ کو ترجیح دی۔ جنوبی افریقی کپتان ایڈن مارکرم نے کہا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے اور امید ہے ٹیم مضبوط آغاز کرے گی اور بڑا اسکور بنانے میں کامیاب رہے گی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ...
    صوبائی دارالحکومت لاہور میں بسنت کا مسلسل تیسرا اور آخری روز ہے جبکہ آج بھی لاہور میں عام تعطیل ہے۔ تفصیلات کے مطابق 25 سال بعد بسنت کو سرکاری سرپرستی میں شروع ہوئے تقریباً 56 گھنٹے گزر چکے جبکہ بسنت کی اجازت ختم ہونے میں صرف 16 گھنٹے سے بھی کم وقت باقی ہے۔ حکومت کی جانب سے بسنت منانے کے لیے 3 دن یعنی 72 گھنٹوں کی اجازت دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر میں آج بھی موسم انتہائی خوش گوار ہے اور اس وقت شہر لاہور کا درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شہر کا آج کم سے...
    بیورو کریسی کے لیے بڑی اور اچھی خبر کی تفصیلات اور نوٹیفکیشن سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)بیوروکریسی کے لیے ایک بڑی اور اچھی خبر سامنے آ گئی ہے۔ ڈیپارٹمینٹل سلیکشن بورڈ (ڈی ایس بی ) کے اجلاس سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن 365 نے حاصل کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیپارٹمینٹل سلیکشن بورڈ کا 3 فروری کو ہونے والا اجلاس بلوچستان کے چیف سیکرٹری اور بورڈ ممبران کی عدم دستیابی کے باعث موخر کر دیا گیا تھا۔ اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈیپارٹمینٹل سلیکشن بورڈ کا نیا اجلاس اب 13 فروری کو منعقد ہو گا، جس میں اہم ترقیاتی معاملات...
    ویب ڈیسک: اپنی پسند کی نمبر پلیٹس کے حوالے سے محکمہ ایکسائز نے گاڑی مالکان کو خوشخبری سنا دی۔ محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے مزید 40 چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی کا فیصلہ کر لیاہے۔ محکمہ ایکسائز کااس حوالے سےکہنا ہے کہ چوائس نمبر پلیٹس کی نیلامی 14 فروری کو کی جائے گی، نیلامی میں سید، قادری، جتوئی، راجہ، پشتون سمیت دیگر چوائس نمبر پلیٹس پیش کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ خیبر، بونیر، مہمند، کوہاٹ اور دیگر اضلاع کے نام سے منسوب نمبر پلیٹس بھی نیلامی کے لیے رکھی جائیں گی۔ چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے محکمہ ایکسائز کے مطابق ایک منفرد چوائس نمبر پلیٹ کے لیے بولی کی بنیادی...
    قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ عثمان خان ہماری ٹیم میں سب سے اچھی سپن کھیلتے ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کامیابی کے بعد کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ ہم نے اس میچ میں زبردست کرکٹ کھیلی، کوشش کریں گے کہ آخری میچ میں بھی یہی کارکردگی دہرائیں، ہم 0-2 کو بھول کر 0-3 سے سیریز جیتنا چاہتے ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز سکور کیے، سلمان آغا 76...
    لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بابر اعظم کی پرفارمنس پر سوال مت کریں، وہ اپنا رول اچھے طریقے سے نبھا رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ جہاں کنڈیشن ملتی ہے وہاں ہم ضرور جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ورلڈ کپ کی تیاری کے حوالے سے اہم ہے۔ ٹی 20 میں کوئی ٹیم بڑی چھوٹی نہیں ہوتی، شارجہ میں افغانستان کو دوسری بہترین ٹیم قرار دیا جا رہا تھا جسے ہم نے ہرایا، پاکستان میں یہی ہوتا ہے جیت جائیں تو دوسری ٹیم کو کمزور قرار دے دیا جاتا ہے۔ صحافی کی جانب سے بابر اعظم کی پرفارمنس سے متعلق سوال...
    پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ میری خواہش ہے کہ جب پریس کانفرنس میں آؤں تو بابر کے بارے سوال نہ ہو، اس کوچھوڑ دیں بیٹنگ کرنے دیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ بابراعظم کے علاوہ اور بھی کھلاڑی ہیں ان کے بارے میں بات کر لیں ، بگ بیش میں اچھا نہیں ہوا تو اس سے مجھے فرق نہیں پڑتا وہ اچھی بیٹنگ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز ہمارے لیے بہت اچھی ہے ، رول سب کھلاڑیوں کے لیے کلیئر ہیں ہمیں علم ہے کہ کس کس کھلاڑی سے کیا کیا کام لینا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صحت مند رہنے کے لیے صرف یہ اہم نہیں کہ کیا اور کتنا کھایا جائے بلکہ اس سے کہیں زیادہ اہم یہ ہے کہ رات کا کھانا کس وقت کھایا جاتا ہے، دیر سے ڈنر کرنے کی عادت نیند کے نظام کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ شوگر لیول، وزن اور ہارمونز کے توازن پر بھی منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔ماہرینِ امراضِ معدہ کا کہنا ہے کہ رات گئے کھانا کھانے سے جسم میں انسولین کی حساسیت میں نمایاں کمی آتی ہے، جو بعض اوقات 40 سے 50 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے، اس کے نتیجے میں چربی جلنے کا قدرتی عمل سست پڑ جاتا ہے جبکہ نیند کو کنٹرول...
    لاہور(نیوزڈیسک) پی سی بی سلیکشن کمیٹی کےرکن عاقب جاوید نےکہاچیلنجنگ کنڈیشنز میں بابراعظم کا ہونا ضروری ہے ،ٹیم میں ایسا کھلاڑی ہونا چاہیےجوہرکنڈیشنزمیں کھیل سکے۔ پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے رکن عاقب جاوید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہم نوےکی دہائی سےباہرنہیں آرہے ہیں،پچھلے کئی سال سے کرکٹ بہت بدل چکی ہے،بہترکمبینیشن کودیکھ کرٹیم بنائی جاتی ہے،سری لنکامیں میچ ہیں ان کو مدنظر رکھتےہوئےٹیم بنائی گئی،ٹی ٹونٹی،ون ڈےسب میں ایک جیسی چوائس نہیں ہوسکتی۔ قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغا نےکہافتح کےلیے اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی، پچھلے تین ٹورنامنٹ میں ہماری پرفارمنس اچھی نہیں تھی، ورلڈکپ ہمیشہ چیلنجنگ ایونٹ ہوتا ہے،ریلکس نہیں ہو سکتے، ورلڈکپ کے لیے پرجوش اورتیار ہیں،سری لنکا کی کنڈیشنز میں ہائی...
    میاں عمیر عظمت : ایف بی آر میں کلیریکل سٹاف، سپروائزرز اور اسسٹنٹ کے عہدے پر کام کرنے والوں کے لیے اچھی خبر آگئی ۔ محکمانہ کارکردگی اور سنیارٹی کی بنیاد پر ملازمین کو سپرنٹینڈنٹ کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔ پرموشن زون میں موجود ملازمین کو اپنی کارکردگی رپورٹس مکمل کرنے کی  ہدایت کردی گئی ہے، ساتھ ہی اثاثوں کی تفصیلات بھی  فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔  پی سی بی آئی سی سی کے دوہرے معیار کو مسترد کرتا ہے؛ محسن نقوی  علاوہ ازیں چیف کمشنرز سے سپرنٹنڈنٹس کی ٹوٹل نشستوں اور خالی آسامیوں کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔ 
    لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز سے قبل اچھی خبر آ گئی ، شاہین پرواز کیلیے تیار ہو گئے، پیسر نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا،انھیں آسٹریلیا سے ہوم سیریز کیلیے قومی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان روشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی کا 2 روز قبل فٹنس ٹیسٹ لیا گیا جس میں خاص طور پر کام کے بوجھ اور طویل المدتی دستیابی کو مدنظر رکھا گیا، طبی ماہرین اور ٹیم مینجمنٹ نے تمام پہلوئوں کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد انھیں دوبارہ کرکٹ کھیلنے کے لیے فٹ قرار دے دیا، بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر اب قومی ٹیم کیلیے دستیاب ہوں گے، توقع ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں اچھی یادوں کے ساتھ واپس جا رہا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کا بیان شیئر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ سڈنی سکسرز کے فینز کا شکریہ، انہوں نے سپورٹ کیا۔ بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں سڈنی سکسرز کے کوچز اور کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ A message from Babar before he heads back to Pakistan to join his national teammates in camp ???? pic.twitter.com/0vO0Nuokzw — Sydney Sixers (@SixersBBL) January 22, 2026 انہوں نے کہا کہ میں یہاں بہت لطف اندوز ہوا ہوں، بدقسمتی سے مجھے...
    فائل فوٹو قومی اسمبلی کے اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سید امین الحق نے گل پلازا سانحے اور کراچی میں سہولیات کی کمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔سید امین الحق نے کہا کہ فرقان شہید کے والد بھی لوگوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہوئے تھے، جیسا باپ ویسا ہی بیٹا ہے اور ہم سب انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گل پلازا کے چند قدم کے فاصلے پر کمشنر آفس، وزیراعلیٰ آفس اور دیگر ادارے موجود ہیں، کراچی ملک کی معیشت کو چلا رہا ہے، مگر اس کے باوجود شہر کو بنیادی سہولیات میسر نہیں۔انہوں نے بتایا کہ آج بھی 80 افراد لاپتہ ہیں جبکہ درجنوں افراد مختلف اسپتالوں...
    پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پہناوے پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو کھری کھری سنادیں۔گزشتہ دنوں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات ہوئیں جس کے سوشل میڈیا پر کافی چرچے رہے۔ مہندی، شادی اور ولیمے کی تقریبات کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئیں جس میں مریم نواز کے لباس پر کچھ لوگوں نے تنقید تو کچھ نے تعریف کی۔اب عظمیٰ بخاری کا ایک ویڈیو بیان پنجاب حکومت کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر جاری کیا گیا ہے جس میں انہوں نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لیا۔وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا 'مریم نواز کے بارے میں بکواس کی جارہی ہے کہ وہ اتنا تیار تھیں کہ دلہن...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی طرف سے شہبازشریف کو ’’غزہ پیس‘‘ میں شمولیت کی دعوت اچھی بات ہے۔ غزہ کے مستقبل کے آگے جو بھی روڈ میپ تیار ہوگا اس میں پاکستان کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔ فلسطینی ریاست کا جو دو ریاستی حل موجود ہے اس پر ساری دنیا متفق ہے۔ اللہ تعالیٰ کی ذات کی طرف سے پاکستان کو ایک سنہری موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ یہ موقع مل رہا ہے پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کی آزادی، نجات اور حقوق کی آواز اٹھائے۔ انشاء اللہ وزیراعظم پاکستان فلسطین کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں گے۔ پاکستان کی طرف سے فوج بھیجنے کے معاملے پر ابھی کوئی تبصرہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے شہباز شریف کوغزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی با ت ہے،پاکستان کی طرف سے فلسطین فوج بھیجنے کے معاملے پر ابھی کوئی تبصرہ نہیں کرناچاہوں گا، فلسطینی کے دو ریاستی حل پر ساری د نیا متفق ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔خواجہ آصف نے کہاکہ ڈونلڈٹرمپ کی طرف سے شہباز شریف کوغزہ پیس میں شمولیت کی دعوت اچھی با ت ہے،غزہ کے مستقبل کے آگے جوبھی روڈ میپ تیار ہوگااس میں پاکستان کاکلیدی کرداراداکرسکتاہے فلسطینی ریاست کاجو دورریاستی حل موجودہے۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
    فائل فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے خلع کے بعد جہیز کے تنازع سے متعلق کیس میں اہم ریمارکس دے دیے۔جسٹس محسن کیانی نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ہمارے ہاں ایک مائنڈ سیٹ بن گیا ہے اگر بیوی کو مکا یا تھپڑ ماریں گے تو اسی کو ٹارچر سمجھا جاتا ہے، ذہنی تشدد کو نظر انداز کیا جاتا ہے حالانکہ یہ سب سے زیادہ تکلیف دہ چیز ہے۔انہوں نے کہا کہ عورتیں جتنا کمپرومائز کرتی ہیں مرد ان کے مقابلے میں 1 فیصد بھی نہیں کرتے، اگر عورت سے علیحدگی ہوگئی ہے تو اس کو عزت سے رہنے دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شادی کے وقت دی گئی سلامی ہمیشہ بیوی کی ہوتی ہے،...
    علی ساہی:پنجاب پولیس میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی کے منتظر افسران کے لیے خوشخبری آ گئی ہے۔  پولیس حکام کے مطابق ڈی ایس پی رینک پر بڑے پیمانے پر ترقیاں دینے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ڈی ایس پی کی تقریباً 80 خالی سیٹوں پر ترقی کے لیے اجلاس اگلے ہفتے متوقع ہے، جس میں 250 سے زائد انسپکٹرز کے نام زیر غور آئیں گے۔ سنیارٹی کے لحاظ سے انسپکٹرز کے کوائف اور رپورٹس متعلقہ ریجنز اور اضلاع سے منگوا لی گئی ہیں۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی  پولیس حکام کے مطابق یہ اجلاس ایڈیشنل آئی جی پنجاب کی سربراہی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری سامنے آ گئی ہے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 93 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے نیپرا کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق یہ کمی نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اس فیصلے کا فائدہ کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو جنوری کے بجلی کے بلوں میں ریلیف کی صورت میں ملے گا۔ تاہم یہ رعایت لائف لائن صارفین پر لاگو نہیں ہوگی۔نیپرا کے مطابق اس اقدام کا مقصد صارفین پر بڑھتے ہوئے مالی بوجھ میں کمی لانا...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر میں بجلی مہنگی کرتے ہوئے یکم جنوری سے فی یونٹ بجلی کی قیمت ایک روپے 79 پیسے بڑھا دی۔نیپرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بجھوا دیا ہے۔ اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہوگا۔ اس وقت ملک میں نافذالعمل فی یونٹ بجلی کے اوسط بنیادی نرخ 31 روپے 59 پیسے ہیں۔ دوسری جانب نیپرا نے فی یونٹ بجلی93 پیسے سستی کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔نیپرا نے فی یونٹ بجلی 93 پیسےسستی کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا ہےجس میں بتایا گیا کہ بجلی نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو جنوری کے بلوں میں ریلیف ملے...
    برطانیہ کی بریڈفورڈ کی جامع عثمانیہ مسجد میں ہر جمعرات کو 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کے لیے مخصوص ورزش یعنی پائلٹس کے سیشنز کا انعقاد کیا جاتا ہے، جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر 2 ملین سے زائد ویوز حاصل کر لیے ہیں۔ مسجد کے سیکریٹری محمد الیاس نے بتایا کہ یہ کلاسز بوڑھوں کی صحت اور فلاح و بہبود بہتر بنانے کے لیے شروع کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں خواتین کے لیے بھی اسی طرح کے سیشنز متعارف کرانے کا ارادہ ہے۔ یہ بھی پڑھیے: سورج کی روشنی کا طویل ترین دن اور نیویارک ٹائمز اسکوائر میں یوگا فیسٹیول محمد الیاس نے کہا کہ ہم واقعی حیران ہیں، یہ ویڈیو دنیا...
    سٹی 42 :  پنجاب پولیس کے ڈی ایس پیز کیلئے اچھی خبر آگئی ۔  ڈی ایس پیز  کو اگلے بورڈ میں ترقی کیلئے 8جنوری کو اجلاس طلب کرلیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ 33ایس پیز کی سیٹوں کیلئے 150ڈی ایس پیز کے نام زیر غور آئیں گے۔اس کے علاوہ 36آفیشیٹنگ بیس پر ترقی پانے والے ایس پیز کو ریگولر ترقیاں ملیں گی۔  ڈی ایس پی سے ایس پی کے عہدے پر ترقی کیلئے پری بورڈ مکمل کرلیا گیا۔  گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان عالمی رینکنگ میں سرفہرست پولیس حکام کے مطابق بورڈ کیلئے تمام ڈی ایس پیز کے کوائف مکمل کرلئے گئے ، رواں ماہ انسپکٹر سےڈی ایس پی کا بھی ترقیاتی کمیٹی...
    بالی وڈ کی سینئر اداکارہ نینا گپتا نے کہا ہے میں اپنے عہد میں آج کل کی بہت سی ہیروئنز کے مقابلے میں بہتر کام کر سکتی تھی اور دیکھنے میں بھی زیادہ اچھی نظر آتی تھی۔ 1980ء کے عشرے کی ابتدا میں اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی 66 سالہ بالی وڈ اداکارہ نینا گپتا نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے کیریئر کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر اظہار افسوس کیا کہ وہ اپنے عروج کے زمانے میں کبھی کمرشل ہندی فلموں میں ہیروئن کا کردار ادا نہ کر سکیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود ان کا طویل کیریئر شاندار رہا جو سنیما سے شروع ہو کر 1990ء کی دہائی میں کیبل ٹی وی...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے یکم جنوری سے گیس کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کو بریفنگ کے دوران کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے اور وزیراعظم کے احکامات پر جنوری 2026 سے گیس کی قیمت نہیں بڑھائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیس کے سرکلر ڈیٹ میں مزید اضافہ نہیں ہو رہا ہے، گیس کا سرکلر ڈیٹ 3 ہزار ارب ہے جس میں ایل پی ایس بھی شامل ہے۔ وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ قطر نے مشکل صورت...
    ویب ڈیسک: ایس آئی ایف سی کی سرمایہ دوست پالیسیوں اور صنعتی سہولت کاری کے ثمرات نمایاں، پاکستان کے صنعتی شعبے میں بڑی توسیعی پیش رفت،ایس آئی ایف سی کی دوراندیش معاشی اصلاحات اور پالیسی تسلسل کے باعث بڑھتا کاروباری اعتماد پاکستان کی معاشی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ اصلاحاتی تسلسل، پالیسی ہم آہنگی اور بہتر کاروباری ماحول کے نتیجے میں بڑے صنعتی ادارے توسیعی سرمایہ کاری کی جانب تیزی سے بڑھ رہے ہیں، ملک کی صفِ اوّل کی سیمنٹ ساز کمپنی ڈی جی خان سیمنٹ نے پاکستان کی سب سے بڑی سنگل یومیہ کلنکر لائن کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں نئی کلنکر لائن کی یومیہ پیداواری...
    اچھی گورننس سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں، صوبوں میں تفریق نہیں کی: مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی اس ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اچھی گورننس سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں ہے، صوبوں میں تفریق نہیں کی۔صوبائی دارالحکومت میں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ سے مل کر خوشی ہوئی، بلوچ طلبہ ہمارے مہمان ہیں، جب مجھے معلوم ہوا کہ آپ ملنا چاہ رہے ہیں تو میں نے فورا میٹنگ کا کہا۔انہوں نے کہا کہ آبادی کے لحاظ سے صوبہ پنجاب سب سے بڑا ہے، اِس کو زیادہ پیسے ملنے کی بات غلط...
    ویب ڈیسک : فاقی وزیرآئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے سست انٹرنیٹ سے پریشان صارفین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ تیز ترین انٹرنیٹ سروس کی بحالی کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے براق اسپیس کیمپ کے کامیاب اختتام پر خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کیمپ 29 دسمبر 2025 کو شروع ہوا تھا اور اس میں 40 شارٹ لسٹ طلبہ نے تربیت کامیابی کے ساتھ مکمل کی۔ انہوںنے کہا کہ نوجوان ہمارے ملک کا قیمتی سرمایہ اور مستقبل ہیں اور انہیں ماحولیاتی تبدیلیوں اور ڈیجیٹل دور کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار کرنا ہوگا۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں وفاقی...
    (احسن عباسی)ملکی معیشت کے لئے اچھی خبر ،خام تیل اور گیس کے نئے ذخائر  دریافت کر لئے گئے۔  آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ یعنی او جی ڈی سی ایل نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں اپنے باراگزی ایکس  1 نامی کنویں میں خام تیل اور گیس دریافت کی ہے۔  او جی ڈی سی ایل نے اس پیش رفت سے متعلق پاکستان سٹاک ایکسچینج کو نوٹس کے ذریعے آگاہ کیا کہ نشپا ایکسپلوریشن لائسنس کا 65 فیصد آپریٹر ہونے کے ناتے او جی ڈی سی ایل نے یہ دریافت اپنے مشترکہ منصوبے کے پارٹنرز پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ اور گورنمنٹ ہولڈنگز لمیٹڈ کے ساتھ کی ہے۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ...
    کراچی: فلور ملز کے ممکنہ احتجاج اور الٹی میٹم کی دھمکی کے بعد سندھ حکومت نے ٹریڈرز کو گندم فراہم کرنے کے آرڈرز منسوخ کر دیے ہیں۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق محکمہ خوراک کے ہنگامی مراسلے میں ٹریڈرز کو گندم کے جاری کردہ تمام چالان روک دیے گئے۔ محکمہ خوراک کے پہلے سے دیے گئے چالانوں پر ٹریڈرز گندم اٹھا سکیں گے۔ نوٹیفکیشن کی منسوخی سے کراچی میں آٹا مہنگا ہونے کا خدشہ ختم ہوگیا۔ مزید پڑھیں گندم کے وافر ذخائر کے باوجود کراچی سمیت سندھ میں آٹے کی فی کلو قیمت میں اضافہ پنجاب سے سپلائی بند ہونے کے بعد خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران سر اٹھانے لگا فلور ملز مالکان نے گندم...
    میئر کراچی کا کہنا تھا کہ 30 یا 50 لوگوں کی خاطر اڑھائی کروڑ کے شہر کو یرغمال نہیں بننے دیں گے، ٹاؤنز والے منافقین خود کچھ کرتے ہیں نہ دوسرے کو کرنے دیتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں پراپیگنڈا کے ذریعے اچھی چیز چھپا دی جاتی ہے۔ میئر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر کی خدمت کرنا چاہتے ہیں، ہمارا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، تمام سیاسی جماعتیں ساتھ بیٹھیں، تنقید برائے تنقید سے فیصلہ سازی میں دخل اندازی ہوتی ہے، جو منتخب ہوکر آئے ہیں ان کو فیصلہ کرنے دیں۔ مرتضیٰ وہاب کا مزید کہنا تھا کہ 30 یا 50 لوگوں کی خاطر اڑھائی کروڑ کے شہر کو یرغمال...
    سینیئر سیاستدان و سابق رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے کہا ہے کہ فیض حمید سے ’فیض یاب‘ ہونے والوں کے لیے اچھی خبر نہیں۔ محمود مولوی نے سابق گورنر عمران اسماعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کی، اور کہاکہ ملکی ترقی کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی نے فیض حمید سے بھرپور فائدے اٹھائے، اور اس شخص کی وجہ سے اداروں کو نقصان پہنچا، لیکن اب سب کا احتساب ہوگا۔ محمود مولوی نے کہاکہ کسی کو بھی ملک کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں نئے انتظامی یونٹس کی بات ہو رہی ہے لیکن کچھ لوگ اس کی مخالفت کررہے ہیں جو درست نہیں، کیوں...
    پشاور (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے صوبے میں اچھی حکمرانی اور میرٹ پر تقرریوں و تبادلوں کے بلند و بانگ دعوؤں کے باوجود عملی طور پر تقرری و تبادلہ نظام میں سنگین تضادات بدستور موجود ہیں۔ خیبر پختونخوا میں حالیہ انتظامی رد و بدل نے بیوروکریسی میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے اور صوبائی سطح پر پوسٹنگ اور ٹرانسفر کے نظام میں موجود بنیادی خامیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ متعدد سینئر افسران کو بطور او ایس ڈی ایک طرف بٹھا دیا گیا ہے جبکہ نسبتاً جونیئر افسران کو اہم اور اعلیٰ درجے کے عہدوں پر تعینات کر دیا گیا ہے، جس سے میرٹ، گورننس اور ترجیحات پر سنگین سوالات جنم لے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شادیوں کے موسم میں اس وقت عروج پر ہے جس کی وجہ سے گلی محلے کے پارلرز میں بھی کافی رش رہتا ہے. خواتین خوبصورت نظر آنے کی دھن میں بغیر سوچے سمجھے پیسے اڑا رہی ہیں جبکہ بیوٹی پارلرز کی دی گئی میک اپ والی خوبصورتی صرف ایک بار چہرہ دھلتے ہی اتر جائے گی.اس کے برعکس، ٹماٹر گھروں میں استعمال ہونے والی بظاہر عام سی سبزی ہے مگر یہ خوبصورتی کا خزانہ بھی چھپائے ہے. اس میں اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل خصوصیات پائی جاتی ہیں جس سے یہ عام جلد کے علاوہ ایکنی اور چکنائی والی جلد کے لئے بھی بہترین ہوتا ہےٹماٹر کو آدھا کاٹ لیں اور دہی میں ڈبو کر چہرے، گردن اور...
    تنویرکا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے، وہ ایک کریانہ کی دکان پرکام کرتا ہے۔ تنویر نیپا چورنگی سے گزر رہا تھا تو کسی نے بتایا کہ گزشتہ روز نیپا چورنگی کے قریب ڈپارٹمنٹل اسٹورکے سامنے ایک بچہ گٹر میں گر گیا جس کی لاش برآمد نہیں ہوسکی ہے۔ تنویر نے اندازہ لگایا کہ بچے کی لاش پانی میں بہتی ہوئی کس سمت گئی ہوگی۔ اس نے فورا سرسید یونیورسٹی کے قریب برساتی نالہ کا معائنہ کیا۔ اس کو بچے کا پیٹ نظر آگیا۔ تنویر نے اس نالے میں چھلانگ لگائی۔ بلدیہ کا ریسکیو کا عملہ 18 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی جو کا م نہ کرسکا تھا، وہ اس بہادر لڑکے نے انجام دیا۔ صورتحال کی ستم ظریفی کا...
    آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے لیے ایک ساتھ اچھی اور بری خبر سامنے آگئی۔ ہیڈ کوچ اینڈیو میکڈانلڈ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ایشیز سیریز سے باہر ہو گئے ہیں جبکہ کپتان پیٹ کمنز کی ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ٹیم میں واپسی ہو گی۔ اینڈیو میکڈانلڈ کا کہنا تھا کہ جوش ہیزل ووڈ ہیم اسٹرنگ انجری کے بعد اب ایڑی کے مسلز کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں، جوش ہیزل ووڈ اب ایشیز سیریز میں ایکشن میں نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹ کمنز کو ایڈیلیڈ ٹیسٹ سے قبل کوئی میچ نہیں مل رہا، پیٹ کمنز ٹیسٹ کے لیے جتنا بھی ممکن ہو سکتا ہے بہترین تیار ہوں گے۔ پیٹ کمنز کی اسکواڈ...
    ویب ڈیسک:  وزیراعظم نے موسم سرما کے دوران گھریلو صارفین کو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت کردی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک بلاتعطل گیس فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔  علی پرویز ملک نے یہ بات قومی اسمبلی اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس پر بتائی۔ ڈولفن سکواڈ کی کارروائی؛ 2مشکوک ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد وفاقی وزیر برائے کا کہنا تھا کہ رواں سال پچھلے سال کی نسبت گیس لوڈ شیڈنگ میں واضح کمی آئی ہے تاہم  جہاں بھی گیس پریشر کا مسئلہ ہے، نشاندہی کریں، معاملہ حل کیا...
    ویب ڈیسک: سولر سسٹم خریدنے والوں کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ پاکستان  میں پہلی سولر پینلز کی خصوصی ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کرلی گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق یہ جدید لیبارٹری پاکستان نے کوریا کی معاونت سے قائم کی ہے جو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور کوریا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی کا مشترکہ منصوبہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لیبارٹری کے قیام کیلئے کورین کمپنی نے 9.5 ملین ڈالر کی گرانٹ فراہم کی جبکہ پاکستان کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام نے 185.8 ملین روپے کا اضافی فنڈ فراہم کیا۔ گوجرانوالہ کا ترقی کی شاہراہ پر بڑا قدم؛ شہباز شریف نے بیلچہ چلادیا یہ لیبارٹری بین الاقوامی معیار کے مطابق مکمل طور پر فعال کی جائے گی جس...
    صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پرنٹ میڈیا کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پہلے لوگوں کی اخباروں سے اب موبائل سے صبح ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا پر خبریں چوبیس گھنٹے چھپتی ہیں۔ الیکٹرانک میڈیا نے اخبار کو ٹف ٹائیم دیا۔ انہوں نے کہا تاہم ہم چاہتے ہیں کہ اخبار کے شعبے کو ترقی ملے۔ سوشل میڈیا پر بیشتر خبریں غلط ہوتی ہیں۔ ٹی وی پر بھی بریکنگ کے چکر میں دوڑ لگی رہتی ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ اخباروں کو مضبوط کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ میڈیا پھلے پھولے۔ اچھی جمہوریت...
    ویب ڈیسک: آزاد کشمیر کے صدر کی جانب سے اسکیل ایک کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی گئی۔ صدر ریاست نے یہ منظوری آزاد کشمیر کابینہ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کی روشنی میں دی ہے۔ واضح رہے کہ آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم راجا فیصل ممتاز راٹھور نے اپنے پہلے خطاب میں اسکیل ایک کے ملازمین کو ایک اضافی تنخواہ دینے کا اعلان کیا تھا۔ راجا فیصل ممتاز راٹھور نے پہلے خطاب میں اسکیل ایک کے تمام عارضی ملازمین کی مستقلی کا اعلان بھی کیا تھا۔ گوجرانوالہ کا ترقی کی شاہراہ پر بڑا قدم؛ شہباز شریف نے بیلچہ چلادیا
    سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں پرنٹ میڈیا شدید چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے اور ان حالات میں اخبارات کی بقا ایک اہم سوال بن گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ “پہلے لوگوں کا دن اخبار سے شروع ہوتا تھا، اب موبائل فون سے ہوتا ہے۔” سوشل میڈیا پر خبریں چوبیس گھنٹے گردش کرتی رہتی ہیں جبکہ الیکٹرانک میڈیا نے بھی اخبارات کو سخت مقابلہ دیا ہے۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ اس کے باوجود حکومت چاہتی ہے کہ پرنٹ میڈیا ترقی کرے کیونکہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بہت سی خبریں غلط ہوتی ہیں، اور ٹی وی چینلز پر بھی بریکنگ نیوز کی دوڑ نے صحافت کے...
     ویب ڈیسک :ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے، جہاں ایک ماہ کیلئے بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔  سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے اکتوبر کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا کو درخواست جمع کروا دی ہے جس پر آج سماعت ہوگی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں دائر اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اکتوبر کے دوران فیول لاگت میں کمی آئی، جس کے باعث ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی کی جا سکتی ہے۔ کاغان کے بازار میں آگ بھڑک اٹھی،50 کمروں پر مشتمل ہوٹل جل کر راکھ  نیپرا اتھارٹی...
    لاہور ہائیکورٹ نے جوئے کی ایپلیکیشنز کی پروموشن سے متعلق مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری نے درخواست پر سماعت کی اور 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ سماعت کے دوران جسٹس شہرام سرور نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق ایسے نوعیت کے کیسز میں ضمانت نہ ہونا غیر معمولی بات ہے۔ عدالت نے مقدمے کے فریقین کے وکلاء کو آئندہ سماعت پر دلائل کے لیے طلب کر رکھا ہے۔ واضح رہے کہ یوٹیوبر ڈکی بھائی نے ضمانت پر رہائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ TagsShowbiz News Urdu
    اسلام آ باد: بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ آئندہ ماہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا کو بجلی کی قیمت میں 65 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست جمع کروا دی ہے۔ یہ درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اکتوبر کے مہینے کے لیے کی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (یپرا) سی پی پی اے کی درخواست پر 27 نومبر کو سماعت کرے گا، جس  میں قیمتوں میں کمی سے متعلق  درخواست پر حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ توانائی حکام کے مطابق سی پی پی اے کی درخواست منظور ہونے کی صورت میں صارفین کو آئندہ ماہ بجلی...
    جنوبی کوریا میں کافی چرانے والے طوطے کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ کورین اینیمل ریسکیو اینڈ مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول کے ایک ضلع یونگ ڈیونگپو میں کافی کی ایک دکان میں آکر گاہکوں کی کافی چرانے والے طوطے کو پکڑنے کے لیے پولیس کو بلایا گیا۔ ادارے کے مطابق طوطے کو خوش مزاج بتایا گیا اور موقع پر پولیس کے پہنچنے تک کیفے کے مالک نے اور دیگر گاہکوں نے اس کو کھلایا اور پیار کیا۔ یہ ایک پیلے تاج والا ایمازون طوطہ تھا جس وسطی امریکا میں پایا جاتا ہے۔ طوطوں کی یہ نسل ناپید ہونے کی خطرے سے دوچار ہے اور جنوبی کوریا میں بغیر خصوصی اجازت کے رکھنا قانونی نہیں ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک )نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے انسانی شعبے میں علاقائی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ’ اچھی پوزیشن میں ہے۔اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ہمارے سامنے موجود ایجنڈا (تجارت، معیشت، ثقافت اور انسانی تعاون) ایک بہتر مستقبل کی طرف دیکھنے والی ایس سی او کی بنیاد ہے، پاکستان انہیں علاقائی شراکت داری کے مضبوط تانے بانے میں جْڑے ہوئے دھاگے سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیانجن سربراہی اجلاس سے یہ واضح پیغام ملا کہ ہماری تنظیم اقتصادی انضمام پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنے اجتماعی ممکنات کے پورے دائرہ کار کو بروئے کار لانے...
      کراچی:(نیوزڈیسک) اکتوبر کے مہینے میں آٹو سیکٹر فنانسنگ میں 33 فیصد سالانہ اضافہ ہوا ہے۔ اکتوبر 2025 میں آٹو فناسنگ 315 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے، گزشتہ سال اسی ماہ میں آٹو فنانسنگ صرف 236 ارب روپے تھی۔ ماہانہ اعتبار سے آٹو فنانسنگ میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ستمبر 2025 کے مقابلے میں آٹو فنانسنگ 3 اعشاریہ 5 فیصد بڑھی ہے۔ ستمبر 2025 میں آٹو فنانسنگ 305 ارب روپے تھی، جون 2024 میں شرح سود میں کمی کے بعد سے آٹو فنانسنگ میں تیزی جاری ہے۔ جون 2024 میں شرح سود 22 فیصد تھی جو اب کم ہوکر 11 فیصد ہوگئی ہے۔
    لاہور+ لندن (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے برداشت اور رواداری کے فروغ کے عالمی دن پر پیغام میں کہا ہے کہ لوگوں کے درمیان باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے رواداری کو فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے۔ بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور پرتشدد تنازعات کے اس دور میں رواداری اور برداشت کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ نفرت، عدم برداشت اور نا اتفاقی کا خاتمہ محبت، برداشت اور اتفاق کے ساتھ ہی ممکن ہے۔ آئیے ہم دنیا کو رواداری کے ساتھ سب کے رہنے کیلئے ایک بہتر جگہ بنانے کا عہد کریں۔ رواداری اختیار کریں اور برداشت کے راستے پر چلیں۔ دنیا پہلے ہی عدم برداشت کے باعث بے شمار مسائل میں الجھی ہوئی ہے۔...
    فیلڈ مارشل عاصم منیرکی نئی تقرری بڑی اچھی ہے،ان سے بہتر اورکون ہوسکتا تھا ، مریم نواز WhatsAppFacebookTwitter 0 16 November, 2025 سب نیوز لندن(سب نیوز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیرکی نئی تقرری بڑی اچھی ہے، ان سے بہتر اورکون ہوسکتا تھا۔ برطانیہ سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اپنی قیادت پاک بھارت جنگ میں دکھائی، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے زیادہ اس کا حقدار اور کوئی نہیں ہوسکتا تھا۔ ججز کے استعفوں کے معاملے پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ ضمیرپہلے کیوں نہیں جاگے جب نوازشریف، مجھے...
    سری لنکن بلے باز سیدھرا سماراوکرما نے بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم کا بہت بڑا فین ہوں، انہوں نے اچھی سنچری اسکور کی۔ راولپنڈی میں پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ کے اختتام پر پریس کانفرنس میں سدھیرا سمارا وکرما نے کہا کہ 2019 میں بھی کھیلا تھا، اور اب بھی کھیلنا اچھا لگا۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی انتظامات بہت اچھے تھے ہم نے نہایت محفوظ ماحول میں کرکٹ کھیلی۔ سدھیرا سماراوکرما نے کاہ کہ پہلے ہاف میں وکٹ اسپنرز کے لیے بہتر رہی، ابرار اور نواز نے اچھی بولنگ کی۔ ان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے ہم نے کیچز ڈراپ کیے جس کے باعث میچ میں کامیابی نہ...
    ویب ڈیسک : وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ 27ویں ترمیم سے متعلق دو تین اچھی تجاویز پر بات چیت جاری ہے۔ بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ آج 27 ویں ترمیم پر ووٹنگ ہوگی، آئینی ترمیم سے متعلق مزید تجاویز زیرغور ہے۔ سینیٹ سے منظور ترمیم میں تبدیلی ہوئی تو اس تبدیلی کی حد تک سینیٹ سے منظوری ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ قومی اسمبلی میں ابہام سے متعلق بحث کرلیں گے ، اگر کسی پر ابہام ہو تو ان پر بحث کرنا مناسب ہے۔ افغان کرکٹر راشد خان کی دوسری اہلیہ کون؟ تصاویر سامنے آگئیں انہوں نے مزید کہا کہ آرٹیکل 239 میں آئین بنانے کا...
    وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سینیٹ سے منظور ہونے والی 27ویں آئینی ترمیم میں کوئی تکنیکی غلطی نہیں ہوئی ہے بلکہ قومی اسمبلی میں بحث کے دوران 2، 3 اچھی تجاویز آئی ہیں اور اسی پر غور ہورہا ہے۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ قیاص آرئیاں پھیلائی جارہی ہیں کہ سینیٹ سے مںظور ہونے والی 27ویں آئینی ترمیم میں کچھ تکینکی غلطیاں ہوئی ہیں جسے ٹھیک کرنے پر غور ہورہا ہے، لیکن ایسا نہیں بلکہ کچھ اچھی تجاویز ملی ہیں جن پر بات ہورہی ہے۔ مزید پڑھیں: 27ویں ترمیم: قومی اسمبلی سے بل پاس کرانے کا طریقہ کار کیا ہے؟ وفاقی وزیر قانون کا کہنا تھا کہ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ 27ویں آئینی ترمیم میں تکنیکی غلطی کوئی نہیں ہے،قومی اسمبلی کے ایوان میں دو تین اچھی تجاویز دی ہیں اس پر بات ہو رہی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ آج قومی اسمبلی میں 27ویں ترمیم پرووٹنگ ہو جائے گی،اگر قومی اسمبلی میں کسی قسم کی ترمیم منظور ہوئی تو اس کی سینیٹ سے منظوری لی جائیگی،ان کاکہناتھا کہ کوئی ایسی بڑی چیز نہیں جو نئے سرے سے آرہی ہے،آئین میں جب ترمیم ہوتی ہے تو دس بار احتیاط سے دیکھاجاتا ہے،حتمی ترامیم کے اثرات میں ایک دو جگہوں پر مزید وضاحت کیلئے ترمیم کی جا سکتی ہے۔ سونے...
    ویب ڈیسک : حکومت نے عوام کیلئے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی رجسٹریشن مزید آسان بنا دیا، پروگرام کے لیے رجسٹریشن کے خواہشمند شہری اب گھر بیٹھے آرام سے آن لائن درخواست جمع کرواسکتے ہیں۔ ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے پہلے ہی قابل ذکر نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ قلیل مدت میں مجموعی طور پر 30,600 مکانات مکمل کیے گئے ہیں جبکہ 1,05,700 خاندانوں نے اپنے گھر بنانے کے لیے قرضے حاصل کیے ہیں۔ بجلی کے بلوں کی ادائیگی؛ صارفین کو بڑا ریلیف مل گیا تعمیراتی منصوبوں کو جاری رکھنے کے لیے 69,200 خاندانوں نے اپنے قرضوں کی دوسری قسط بھی حاصل کرلی ہے، یہ پروگرام متوسط افراد کےلیے گھر کی...
    پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے سیاسی درجہ حرارت کو کم کرنے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، اور آنے والے دنوں میں مثبت پیش رفت متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فواد چودھری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے اہم ملاقات کی، جس میں سیاسی کشیدگی میں کمی اور مفاہمتی عمل کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری نے بتایا کہ چودھری شجاعت نے سیاسی درجہ حرارت میں کمی کے لیے مذاکرات کو ناگزیر قرار دیا ہے، ملک میں اس وقت تلخی اور تقسیم اپنی انتہا پر ہے، ایسے...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاسی درجہ حرارت میں کمی کے لیے اپنا کردار ادا کروں گا، آنے والے دنوں میں اچھی اور مثبت خبریں سامنے آئیں گی۔چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ چودھری شجاعت حسین نے سیاسی درجہ حرارت میں کمی کے لیے مذاکرات کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت تلخی اور تقسیم اپنے عروج پر ہے، ایسے میں تمام سیاسی قوتوں کو مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا۔  پنجاب بھون میں ناشتے سے لطف اندوز ہوئے، تمام مراعات ارکان اسمبلی اور مہمانوں کیلیے ہیں،شرٹ کی جیب...
    پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاسی درجہ حرارت میں کمی کیلیے اپنا کردار ادا کروں گا، آنے والے دنوں میں اچھی اور مثبت خبریں سامنے آئیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک میں بڑھتے ہوئے سیاسی درجہ حرارت میں کمی اور مفاہمت کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ چودھری شجاعت حسین نے سیاسی درجہ حرارت میں کمی کے لیے مذاکرات کو ناگزیر قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت تلخی اور تقسیم اپنے...
    پاکستانی کھلاڑیوں کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کارکردگی کا سلسلہ مل گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری کردہ حالیہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں  بابر اعظم، صائم ایوب، سلمان آغا اور شاہین آفریدی کی ترقی ہوئی ہے جبکہ ابرار احمد کی پوزیشن برقرار ہے۔ ابرار احمد بولنگ کی فہرست میں آٹھویں پوزیشن پر موجود ہیں اور واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں جو ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔ شاہین آفریدی تین درجے ترقی سے تیرہویں پوزیشن پر آگئے جبکہ سفیان مقیم چار درجے تنزلی سے چوبیسویں پوزیشن پر چلے گئے۔ محمد نواز ایک درجہ ترقی سے بتیسویں نمبر پر آگئے۔ بلے بازوں کی فہرست میں صاحبزادہ فرحان کی گیارہویں پوزیشن برقرار ہے۔ بابر اعظم نو...
    اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کو احسن اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی دہشتگرد تنظیم سے بات نہیں کرنی چاہیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کچھ معاملات ایسے ہیں جس پر متفق ہونا پڑے گا، صوبوں میں بیٹھے لوگ وفاق سے نہ بات کریں تو بنیادیں ہل جاتی ہیں، اسمبلی کو احتجاج کا گڑھ بنا دیا گیا، عوام کے پیسے کو ضائع کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جنگوں یا قتل کے بعد بھی بات چیت سے ہی مسئلہ حل کیا جاتا ہے، وزیر اعظم نے بات چیت کے دروازے کو کھولا ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا بھارتی دہشتگردی کے ثبوت دنیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی پر پابندی لگنا اچھی بات ہے ، پی ٹی آئی کی لیڈرشپ نابالغ ہے،قومی معاملات میں سنجیدگی ضروری ہے، خواجہ آصف پنجابی فلموں میں کام کرکے بڑھکیں مار لیں ۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ کل پھر وزیر اعلیٰ کے پی کو جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔ سہیل آفریدی چوتھی مرتبہ جیل کے باہر آئے مگر ملاقات نہیں کرنے دی گئی، یہ سہیل آفریدی کی تضحیک ہے، عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کروا رہیں۔فواد چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی...
    لاہور:پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی پر پابندی لگنا اچھی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ نابالغ ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ کل پھر وزیر اعلیٰ کے پی کو جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔ سہیل آفریدی کل چوتھی مرتبہ جیل کے باہر آئے، مگر ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔ یہ سہیل آفریدی کی تضحیک ہے۔ عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں کروا رہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ نا بالغ ہے ۔ سہیل آفریدی بانی...
    ٹی ایل پی پر پابندی لگنا اچھی بات ہے، پی ٹی آئی کی لیڈرشپ نابالغ ہے، فواد چودھری WhatsAppFacebookTwitter 0 31 October, 2025 سب نیوز لاہور:(آئی پی ایس)پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ٹی ایل پی پر پابندی لگنا اچھی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ نابالغ ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ کل پھر وزیر اعلیٰ کے پی کو جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔ سہیل آفریدی کل چوتھی مرتبہ جیل کے باہر آئے، مگر ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔ یہ سہیل آفریدی کی تضحیک...
    لاہور: پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت نابالغ ہے، تحریک لبیک پر پابندی لگنا اچھی بات ہے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی لگانا ایک درست اور مثبت اقدام ہے، کیونکہ یہ تنظیم پرتشدد کارروائیوں میں ملوث رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں پر مکمل عمل درآمد نہیں ہو رہا ۔ فواد چوہدری نے اس موقع پر اپنی ہی جماعت کی قیادت پر بھی کڑی تنقید کی اور کہا کہ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ نابالغ ہے اور چند لوگوں کے ہاتھ...