2026-07-23@23:47:51 GMT
تلاش کی گنتی: 284

«جبکہ ڈیزل کی قیمت میں»:

    حکومت نے مسلسل تیسرے روز پیٹرول جبکہ چوتھے روز ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ اسی طرح ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 24 جولائی کے لیے ہوں گی۔ خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ خطے کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر...
    تازہ اعداد و شمار کے مطابق برطانوی خام تیل (برینٹ) 100.56 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ امریکی خام تیل (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت بڑھ کر 92.05 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایران پر امریکی جارحیت کے بعد عالمی توانائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ برطانوی خام تیل 100 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق برطانوی خام تیل (برینٹ) 100.56 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ امریکی خام تیل (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت بڑھ کر 92.05 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات کا مربن خام...
    کوئٹہ میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت بدستور برقرار ہے، شہر کے اکثر پٹرول پمپس بند ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ کھلے پمپس پر صارفین کا رش بڑھ گیا اور لمبی لمبی قطار لگ گئیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایرانی پیٹرول پر پابندی ہے اور ملکی پیٹرول کی عدم دستیابی نے پریشان کر دیا ہے، گھنٹوں لائن میں کھڑے رہنے کے بعد بھی پیٹرول نہیں مل رہا۔ صدر پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قلت کی وجہ عید کی تعطیلات کے باعث ملکی پیٹرولیم کمپنیوں کا اسٹاک پہنچنے میں تاخیر ہے۔ انہوں ںے بتایا کہ شکارپور میں ڈپوؤں سے پیٹرول اور ڈیزل کی وافر مقدار میں لوڈنگ ہوگئی...
    محکمہ موسمیات نے شمالی علاقوں کے لیے فروری تا اپریل موسمی پیش گوئی میں گلگت بلتستان میں گلیشیئر جھیل کے اچانک پھٹنے (گلیف) کے خطرے کی شدید احتمال کی وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ مسلسل غیر معمولی درجہ حرارت ہے جو برف اور گلیشیئر کے پگھلنے کی رفتار کو تیز کررہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز گلگت بلتستان کو کس طرح نقصان پہنچا رہے ہیں؟ پی ایم ڈی کے مطابق گلگت، بُنْجی، چلاس، ہنزہ، غذر اور استور جیسے علاقوں میں دن کے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 3 سے5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ اور رات کے کم سے کم درجہ حرارت ایک سے 3.5 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیے گئے۔ خاص...
    راولپنڈی: راولپنڈی میں تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب غلط سمت سے آنے والے تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ٹکر مار کر کچل دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کا دوست معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت دانیال کے نام سے کی گئی۔ واقعے کے بعد تھانہ چکری پولیس نے نامعلوم ڈمپر ڈرائیور اور مالک کے خلاف مقدمہ درج کیا اور ملزم کی تلاش شروع کر دی۔ پولیس نے ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس ذرائع استعمال کرتے ہوئے ڈمپر ڈرائیور کو...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سینتیسویں میچ میں اٹلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ میں اٹلی کے کپتان ہیری مانینتی کا کہنا تھا کہ ابتداء میں وکٹ کا فائدہ اٹھاکر جلد وکٹیں حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز مضبوط ٹیم ہے لیکن انگلینڈ کے خلاف میچ سے کافی اعتماد ملا ہے۔ دوسری جانب ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ کا کہنا تھا کہ ٹاس ہارنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، پلان کے مطابق کھیلنا ہوتا ہے۔
    پشاور(نیوز ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ضلع شانگلہ کے علاقے کبل گرام میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا تعلق فتنہ الخوارج سے تھا، جن میں ایک سرغنہ نور اسلام عرف سلمان بھی شامل ہے، کارروائی پولیس اور ایلیٹ فورس کے تعاون سے کی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے پہاڑی غاروں میں پناہ لے رکھی تھی اور فورسز کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جس کے بعد شدید مقابلہ ہوا، ہلاک دہشت گرد غیر ملکی باشندوں پر حملوں سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں...
    سندھ رینجرز اور سی ٹی ڈی پولیس نے کورنگی چکرا گوٹھ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 انتہائی مطلوب سہولت کار دہشتگرد گرفتار کرلیے۔ رینجرز حکام نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان میں یاسرعرفات، خدا بخش اور زاہد حسین عرف بارکزئی شامل ہیں جبکہ ملزمان کے قبضے سے 5 کلو بارودی مواد، 10 میٹر پرائما کارڈ،3 عدد ڈیٹونیٹر،1 کلو بال بیرنگ برآمد کرلی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے انتہا پسندی پرمبنی لٹریچر کے 250 عدد بُکس اور لیپ ٹاپ بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔ ملزمان مختلف کالجزاور یونیورسٹیز کے طلباء کی کالعدم تنظیم میں شمولیت کیلئے ذہن سازی کرتے تھے اور انتہا پسندی پر مبنی لٹریچر کی فراہمی میں بھی ملوث...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں سیکیورٹی اداروں نے ایک بڑی اور بروقت کارروائی کے دوران شہر کو ممکنہ تباہی سے بچاتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے وابستہ تین مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا، جن کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور انتہاپسندانہ لٹریچر برآمد کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کورنگی کے علاقے چکرا گوٹھ میں مشترکہ آپریشن کیا، جس کے دوران انتہائی مطلوب تین افراد کو حراست میں لیا گیا۔رینجرز کے ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزمان کی شناخت یاسر عرفات، خدابخش اور زاہد عرف بارکزئی کے ناموں سے ہوئی ہے، جو مبینہ طور پر کالعدم تنظیم کے...
    امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور خطے میں امن و تحفظ پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینٹر محمد اسحاق ڈار نے امریکی چارج ڈی افیئرز نٹالی بیکر سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تعاون اور خطے میں امن و تحفظ کے لیے مشترکہ اقدامات پر بات چیت کی گئی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلووں اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔ڈپٹی وزیراعظم نے خطے میں امن و تحفظ کے لیے مشترکہ کوششوں کی اہمیت کو اجاگر کیا اور اعلی سطحی مشاورت کے ذریعے تعلقات کو...
    ڈیرہ غازی خان: سخی سرور دربار سے واپس آنے والے زائرین کی بس بغلچر روڈ پر خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ پانچ مسافر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ٹبہ کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب بس کی بریک فیل ہوگئی اور وہ بے قابو ہو کر بجلی کے پول سے جا ٹکرائی۔ شدید تصادم کے باعث بس الٹ گئی جس سے موقع پر افرا تفری مچ گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے قریبی اسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں مکمل کرلی گئی ہیں جبکہ واقعے...
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ سی مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی۔ ممبئی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور ویسٹ انڈیز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ویسٹ انڈین بیٹرز نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنا ڈالے۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ردفورڈ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 42 گیندوں پر ناقابل شکست 76 رنز اسکور کیے۔ جیسن ہولڈر نے 33، روسٹن چیز نے 34 جبکہ شمرون ہٹ مائر نے 23...
    راولپنڈی کے روات انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری میں لگی آگ پر 15 گھنٹے سے زیادہ وقت گزرنے کے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 20 فائر ٹینڈر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شدید آگ کی وجہ سے عمارت گرنے کا خدشہ ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات اب تک سامنے نہیں آسکیں۔ ڈی سی راولپنڈی کا کہنا ہے کہ بروقت ٹیمیں بھیجنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی کے روات انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک فیکٹری میں لگی شدید آگ پر 16 گھنٹے کی طویل جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا، جبکہ کولنگ کا عمل تاحال جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے 20 فائر ٹینڈر استعمال کیے گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ عمارت کے گرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا، تاہم مسلسل کوششوں سے آگ کو پھیلنے سے روک لیا گیا۔ فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود رہیں۔دوسری جانب فیکٹری میں آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں اور اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان نے ایک بار پھر فلسطینی عوام کے ساتھ عملی یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے امدادی سامان کی ایک اور بڑی کھیپ روانہ کر دی ہے، جو الخدمت فاؤنڈیشن اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے تیار کی گئی۔یہ امدادی سامان وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کی ہدایت پر خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے روانہ کیا گیا، جس کا مقصد جنگ اور محاصرے کے باعث شدید مشکلات کا شکار فلسطینی مسلمانوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا ہے۔اس موقع پر صوبائی وزیر بلال یاسین سمیت دیگر متعلقہ حکام اور فلاحی اداروں کے نمائندے موجود تھے، جنہوں نے امدادی سامان کی روانگی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ امدادی کھیپ کا مجموعی وزن 100...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر ( جسارت نیوز) گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) ضلع سکھر کیجانب سے8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج کی قیادت جی ڈی اے کے ضلعی کنوینر فقیر عنایت اللہ بروڑو نے کی، جبکہ مظاہرے میں غزنفر شاہ، محمد بچل مہر، اسلام الدین گھانگرو، محمد حیات منگریو، ارباز عباسی، شہزاد پہنور، عامر شاہ اور دیگر رہنماؤں و کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے جی ڈی اے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ 8 فروری کے عام انتخابات میں فارم 47 کے ذریعے عوامی مینڈیٹ کو مسخ کیا گیا، جسے نہ صرف عوام بلکہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اپوزیشن کی جانب سے احتجاجی کال کے باوجود  راولپنڈی میں تمام مارکیٹیں کھلی ہوئی ہیں اور مری روڈ، آئی جے پی روڈ، پشاور روڈ اور صدر مال روڈ پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ صدر، راجہ بازار اور کمرشل مارکیٹ سمیت اہم تجارتی مراکز کھلے رہے جبکہ تاجر تنظیموں اور ٹرانسپورٹرز نے شٹرڈاؤن اور پہیہ جام کی کال مسترد کر دی۔ صدر راولپنڈی سے فیض آباد تک ٹریفک کی روانی برقرار ہے، تاہم ممکنہ احتجاج کے پیش نظر مری روڈ پر پولیس کی اضافی نفری تعینات ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکرٹریٹ مکمل بند کر دی گئی ہے جبکہ راولپنڈی میں الیکٹرک اور گرین بس...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ لوگوں کی اپیلیں سنی جائیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو 40 سال کی سزائیں ہوئی ہیں، چیف جسٹس سے کہتا ہوں کہ اپیلیں سنی جائیں۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میرے بھتیجے کو 40 سال کی سزا ہوئی، لوگوں کے گھروں میں ماتم چل رہا ہے، جو قصور وار ہیں ان کو سزائیں ملیں اور جو بے قصور ہیں ان کو رہائی نصیب ہو۔ مجھے فقیر بنا دیا ہے، میرے پاس کوئی انٹرویو کیلئے نہ آئے،'...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-27 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی روکنے کے ہائی کورٹ کے حکم امتناع میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی۔ وکیل سی ڈی اے عامر لطیف گل نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں معرکہ حق کی یادگار بنے گی، اس لیے درخت کاٹے گئے۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا کہ وکیل صاحب لندن میں 5 سو سال پرانے درخت ابھی بھی موجود ہیں، آج وقت کی کمی کے باعث اس کیس کو نہیں سن سکتے، درختوں کی کٹائی سے متعلق کتنے کیسز ہیں۔ وکیل نے جواب دیا کہ درختوں کی کٹائی سے متعلق 3 کیسز ہیں، جسٹس خادم حسین سومرو نے کہا کہ وکیل صاحب کو اگلی تاریخ...
    اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی روکنے کے ہائی کورٹ  کے حکم امتناع میں 13 فروری تک توسیع کردی گئی۔ وکیل سی ڈی اے عامر لطیف گل نے عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں معرکہ حق کی یادگار بنے گی، اس لیے درخت کاٹے گئے۔ جسٹس خادم حسین سومرو  نے کہا کہ وکیل صاحب لندن میں پانچ سو سال پرانے درخت ابھی بھی موجود ہیں، آج وقت کی کمی کے باعث  اس کیس کو نہیں سن سکتے، درختوں کی کٹائی سے متعلق کتنے کیسز ہیں۔ وکیل نے جواب  دیا کہ درختوں کی کٹائی سے متعلق تین کیسز ہیں، جسٹس خادم حسین سومرو  نے کہا کہ وکیل صاحب کو اگلی تاریخ دے دیں تاکہ ان کیسوں کو تفصیل سے سن لیں۔...
    ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشتگردوں سے ایک خودکش جیکٹ، 3 دستی بم، 3 ایس ایم جیز، 200 گولیاں اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی، اسی دوران دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ کر دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 6 خطرناک دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے جبکہ 8 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشتگردوں سے ایک خودکش جیکٹ، 3 دستی بم، 3 ایس ایم جیز، 200 گولیاں...
    —فائل فوٹو میانوالی میں چاپڑی ڈیم کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، 6 مبینہ دہشت گرد ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ 8 دہشت گرد اندھیرے میں فرار ہو گئے، سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا تھا۔ پشین میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک، 10 اہلکار زخمی: اعتزاز گورایہان کا کہنا تھا کہ انہوں نے سرنڈر نہیں کیا تو کارروائی کی گئی، ہم نے ثالثین بھی بھیجے، ہمیں لوگوں کو مارنے کا کوئی شوق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ کر دی،...
    راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے دیا گیا دھرنا تاحال جاری ہے۔ دھرنے کے دوران پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے نعرے بازی کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری رہا۔ مزید پڑھیں اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر موجود پی ٹی آئی کارکنان کی تعداد میں واضح کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، جبکہ کارکنان آہستہ آہستہ دھرنے کی جگہ سے روانہ ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی گزشتہ ایک گھنٹے سے اپنی گاڑی...
    کراچی: ڈی جی آئی ایس پی آر نے جامعہ کراچی میں طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی، جہاں پہنچنے پر اساتذہ، طلباء اور فیکلٹی ممبران نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ خصوصی نشست کے دوران اساتذہ اور طلباء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کی عوام اور مسلح افواج قومی سلامتی کے خلاف کسی بھی خطرے کا متحد ہو کر مقابلہ کریں گے۔ اساتذہ نے اس موقع پر کہا کہ بغیر تحقیق معلومات پھیلانا معاشرتی انتشار اور غلط فہمیوں کا سبب بنتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج کا تعلیمی اداروں سے رابطہ نوجوانوں کے اعتماد اور قومی سوچ میں اضافہ کرتا ہے۔   طلباء نے بھی اس نشست میں اظہار خیال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-14 ڈھاکا( مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلادیش نے چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا، اس کی جگہ ڈیفنس اکنامک زون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بنگلا دیش اکنامک زونز اتھارٹی (BEZA) کے ایگزیکٹو چیئرمین چودھری عاشق محمود بن ہارون نے ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چٹاگانگ میں انڈین اکنامک زون منصوبے کو منسوخ کرکے اس کی جگہ ڈیفنس اکنامک زون بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چودھری عاشق محمود کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ بنگلادیش اکنامک زونز اتھارٹی کے گورننگ بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا ہے جس کا مقصد فوجی اور دفاعی صنعتوں میں ملکی صلاحیت کو بڑھانا ہے۔چودھری عاشق محمود کا کہنا تھا کہ فوجی صنعت میں ہتھیاروں اور دیگر ساز...
    لاہور :(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے ژاو شیرین کی بطور چینی قونصل جنرل خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے محسن نقوی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سب آپ کی حیرت انگیز رفتار کے معترف ہیں اور پاک چین دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے آپ نے گراں قدر کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اور اب بطور وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاک چین دوستی کو مضبوط بنانے کے لیے غیر معمولی کام کیا ہے،...
    فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کی تحقیقات کے لیے این اِی ڈی یونیورسٹی کی ٹیکنیکل ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کر کے مختلف مقامات کا جائزہ لیا۔پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے تحقیقاتی ٹیکنیکل اور فرانزک ٹیم کو معائنہ کروایا۔اس موقع پر اربن سرچنگ ٹیم نے بتایا کہ جہاں سرچنگ کا عمل مکمل کیا جارہا ہے وہاں مارکنگ کی جا رہی ہے، گل پلازا کے مختلف مقامات پر ’ایچ‘ کا نشان مارک کیا گیا ہے۔ سانحہ گل پلازا، تحقیقات مکمل ہونے تک کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا: ڈپٹی کمشنر ساؤتھڈپٹی کمشنر نے کہا کہ واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے، جب تک تحقیقات مکمل نہیں ہوتیں، اس وقت تک کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ اربن سرچنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) قطر میں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے ممالک کے سیکورٹی اداروں کی مشترکہ تربیتی مشق عرب گلف سیکورٹی 4 شروع ہوگئی،جس میں سعودی سیکورٹی فورسز بھی شریک ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق قطر ان مشقوں کی میزبانی کررہا ہے تاکہ رکن ممالک کے درمیان سکیورٹی تعاون کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔اس مشق کا مقصدمشترکہ چیلنجوں کے مقابلے میں رکن ممالک کے داخلی سیکورٹی کے شعبوں کے درمیان ہم آہنگی، یگانگت اور تجربات کا تبادلہ کرنا ہے۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    فوٹو: اے پی پی  سانحہ گل پلازا میں ڈی این اے سیمپل کے ذریعے مزید 3 لاشوں کی شناخت کرلی گئی، شناخت کی گئی لاشوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گارڈن کے رہائشی سرفراز، میٹروویل کے رہائشی محمد عثمان اور گوجرانوالہ کے رہائشی محمد رضوان کی شناخت ہوگئی ہے۔میتوں کو شناخت کے بعد سرد خانے سے ورثاء کے حوالے کردیا گیا، جاں بحق سرفراز کی گل پلازا میں گفٹ آئٹم کی شاپ تھی جبکہ محمد عثمان گل پلازا میں کراکری کی شاپ پر کام کرتا تھا۔ گل پلازا آتشزدگی میں شہید ہونے والوں کے اہلِ خانہ آج بھی اپنے پیاروں کو پکار رہے ہیںسانحہ گل پلازا غموں کی داستانیں چھوڑ گیا، کسی نے... سانحے میں جاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنمااسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت کوشش کر رہی کہ وکلا کی طاقت کو تقسیم کیا جائے اور قانون کی حکمرانی سے دور رکھا جائے۔ اسد قیصر کے ایکس کے مطابق اس وقت ملک جس ڈگر پر چل رہا ہے، یا ملک کو جس طرح چلایا جا رہا ہے، ممکن نہیں کہ ملک اس طرح آگے بڑھ سکے۔وکلا برادری ایک ایسا طبقہ ہے جو سب سے زیادہ علم اور سمجھ رکھنے والا سمجھا جاتا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
      کراچی (نیوزڈیسک)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے کے بعد جاں بحق افراد کی شناخت کا باقاعدہ عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ لاپتہ افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے پروفائلنگ کی جا رہی ہے۔ پولیس سرجن کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے خون اور بکل سواب کے نمونے حاصل کیے جا رہے ہیں، جبکہ سیمپلز متعلقہ لیبارٹری کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر سمیہ سید کا کہنا ہے کہ لاشوں کی شناخت ڈی این اے کراس میچنگ کے ذریعے کی جائے گی۔ ڈاکٹر سمیہ سید کے مطابق اب تک چھ لاشوں کے نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں جبکہ 9 لواحقین کے ڈی این اے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-16 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران میں نئی قیادت کی تلاش کا وقت آگیا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر کے بیان کے ردعمل میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تہران کے حکمران حکومت چلانے کے لیے جبر اور تشدد پر انحصار کرتے ہیں، جس کی مثال پہلے کبھی نہیں ملتی۔ٹرمپ نے کہا کہ قیادت کا مطلب احترام ہے، خوف اور موت نہیں، اقتدار برقرار رکھنے کے لیے ہزاروں لوگوں کو قتل کرنے کے بجائے حکمرانوں کو ملک کو درست طریقے سے چلانے پر توجہ دینی چاہیے، جیسے میں امریکا میں کرتا ہوں‘ ناقص قیادت کی وجہ سے ایران دنیا میں رہنے کے لیے بدترین جگہ بن چکا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی، ضلعی پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔ مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا: بھارتی سرپرستی یافتہ 11 خوارج ہلاک، انسداد دہشتگردی کارروائیاں جاری سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگرد کا تعلق ٹی ٹی پی گنڈاپور گروپ سے تھا اور یہ پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں بھی ملوث تھا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ کے بعد سی ٹی ڈی اور فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشتگرد مارا گیا۔ جبکہ اس کے قبضے سے ایس ایم جی اور متعدد کارتوس برآمد ہوئے، جبکہ دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، علاقے میں کلیئرنس آپریشن ابھی جاری ہے۔ آئی جی خیبر پختونخوا نے سی ٹی...
      اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تیل کی قیمتوں میں جمعرات کو کئی ماہ کی بلند ترین سطح سے کمی دیکھنے میں آئی جبکہ سونا بھی اپنی تاریخی بلند ترین سطح سے نیچے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچرز 3.4 فیصد کمی کے بعد 64.25 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی نائمیکس کروڈ 3.4 فیصد گر کر 59.89 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔ گزشتہ سیشن میں یہ بالترتیب 66.82 اور 62.36 ڈالر تک پہنچ گئے تھے۔ یہ صورتحال اس وقت سامنے آئی جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ امریکی فوجی کارروائی سے متعلق مارکیٹ میں پائی جانے والی بے چینی کم کرنے کی کوشش کی۔ امریکی وال اسٹریٹ میں کمی کے بعد ایشیائی منڈیوں میں...
    اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی ڈیجیٹل مالیاتی منڈیوں میں بڑھتی ہوئی بین الاقوامی دلچسپی کو سراہتے ہوئے پاکستان کے تیزی سے عالمی ڈیجیٹل فنانس کا حصہ بننے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امریکی کمپنی ”ورلڈ لبرٹی فنانشل“ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف کی قیادت میں وفد نے بدھ کو یہاں ملاقات کی جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیراعظم کے خصوصی معاون سید طارق فاطمی اور چیئرمین پاکستان ورچوئل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی کمیشن نے کہا کہ امریکا اتحادی ہے لیکن اب اس کے ساتھ تعلقات پہلے جیسے نہیں رہے۔نائب صدر یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ آئندہ 2 برس میں یوکرین کو ریاستی امور اور دفاع کے لیے 90 ارب یورو کا قرض فراہم کریں گے، روس پر پابندیوں کے 20 ویں پیکج کو اگلے ماہ حتمی شکل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پیوٹن مذاکرات کو صرف اسی صورت میں سنجیدگی سے لے گا جب ہم اسے واضح پیغام دیں۔ مانیٹرنگ ڈیسک
    فائل فوٹو پنجاب حکومت نے صوبے میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اقدام کرتے ہوئے سرکاری محکموں میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔چیف سیکریٹری پنجاب کا کہنا تھا کہ آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدی جاسکیں گی، فیلڈ ڈیوٹی کی گاڑیوں کو استثنیٰ دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ این او سی لینے والے نئے 170 پٹرول پمپس پر الیکٹرک چارجنگ تنصیب لازمی قرار دی گئی ہے۔ ماحولیاتی تحفظ کے لیے ’گرین انرجی‘ کا فروغ ترجیح ہے۔چیف سیکریٹری کا کہنا ہے کہ صوبہ میں نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی جلد متعارف کروائی جائیگی، نئے پیٹرول پمپ کو الیکٹرک چارجنگ یونٹ کے بغیر کام کی اجازت نہیں ہوگی۔
    فائل فوٹو وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ یہ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی ذمے داری ہے کہ وہ درخت کاٹے اور لگائے۔انہوں نے شکر پڑیا کا دورہ کیا اور درختوں کی کٹائی کا جائزہ لیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مصدق ملک نے کہا کہ آج یہ دیکھنے آیا ہوں کہ کون کون سے درخت کاٹے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر منظم طریقے سےکوئی ایسی چیز ہوئی ہے اور لاپروائی ہوئی ہے تو کارروائی ہوگی، بظاہر لگ رہا ہے کہ بہت درخت بچائے بھی گئے ہیں۔سینیٹر مصدق ملک نے مزید کہا کہ پولن الرجی کے باعث 30 سے 37 فیصد لوگ متاثر ہوتے ہیں، ای پی اے کا کام ہے کہ...
    —فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللّٰہ نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت کے ساتھ ہمارے اعتماد کا یہ حال ہے کہ بغیر دستخط کے آرڈیننس جاری کرتے ہیں۔قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے آغا رفیع اللّٰہ نے کہا کہ ہمیں آپ کے طریقہ واردات کا بھی پتہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو سکھر حیدرآباد سمیت پورے ملک کے منصوبوں پر وفاقی وزیر یہاں آکر بیان دیں۔ایوان میں مالی واجبات کی خلاف ورزی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیشپیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے ایوان میں مالی واجبات کی خلاف ورزی سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پیش کر دیا، نوٹس قومی...
    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سلمان اکرم راجا اور اسد قیصر کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ آج صرف ون پوائنٹ ایجنڈا دہشتگردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ دہشتگردی ایک ناسور ہے اور اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے بلکہ اس کا خاتمہ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے 14 نکات پر عملدرآمد کرایا جائے۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر پاکستان ریلوے کی 78 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام شعبوں میں بیک وقت ترقی کا عمل جاری ہے۔ پاکستان ریلوے کی مکمل ڈیجیٹائزیشن، آؤٹ سورسنگ، نئے ٹریکس کی تعمیر اور مسافر سہولیات کی بہتری پر عملی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بنک نے کراچی سے روہڑی کے درمیان 480 کلومیٹر نئے ریلوے ٹریک کی تعمیر کے لیے 2 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔ جس سے سفر کے دورانیے میں کم از کم 5 گھنٹے کی کمی آئے گی۔ کراچی–روہڑی منصوبے کی گراؤنڈ بریکنگ جولائی 2026ء میں متوقع ہے جبکہ اس منصوبے...
    راولپنڈی:  سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک سے بیروزگاری اور مہنگائی کے خاتمے کی کوشش کریں۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے، پیرا والے اور دوسرے لوگ ان کا سارا سامان الٹا دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ریڑھی والوں کا سامان توڑ دیتے ہیں، یہ ان کی گھر کی روزی روٹی ہے. میں اپیل ہی کر سکتا ہوں ریڑھی والوں اور چھابڑی والوں پر رحم کیا جائے۔سابق وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ حکومت گاڑی والوں کو صرف سہولت نہ دے، ریڑھی والوں کو بھی...
    ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے صوبے بھر کے لیے ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق طلبہ، خصوصی افراد اور 60 سال سے زائد عمر کے مسافروں کے لیے 50 فیصد کرایہ رعایت برقرار رکھی گئی ہے۔ پشاور سے کوہاٹ فلائنگ کوچ اور منی بس کا کرایہ 177 روپے جبکہ پشاور سے بنوں کا کرایہ 530 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ پشاور سے ڈی آئی خان کا کرایہ 870 روپے اور پشاور سے ہری پور کا کرایہ 424 روپے ہوگا۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں اسی طرح پشاور سے ایبٹ آباد فلائنگ کوچ اور منی بس کا کرایہ 530...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: محکمہ انسداد دہشتگری(سی ٹی ڈی) بنوں ریجن اور لکی مروت پولیس کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 3 خارجی جہنم مارے گئے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق آپریشن پولیس سٹیشن نورنگ کے علاقے میں کیا گیا جس میں پولیس پر حملوں، دہشتگردی اور قتل اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب خطرناک تین دہشتگرد کو جہنم واصل کیا گیا۔ترجمان نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں ٹارگٹ کلر محمد نذیر عرف مجاہد بھی مارا گیا ، محمد نذیر عرف مجاہد ٹریفک کانسٹیبل زارم خان اور حفیظ اللہ، سی ٹی ڈی اہلکار وحید نواب، سپیشل برانچ اہلکار عارف اللہ کی شہادت میں ملوث تھا۔اِسی طرح مقابلے میں ایف سی بلوچستان کے اہلکار زین اللہ، لکی مروت پولیس...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ بھارتی وزیرخارجہ کا مصافحہ اللہ کرے اخلاص والا ہو، منافقت والا نہ ہو، شہباز شریف اور سی ڈی ایف کی   پارٹنر شپ   رزلٹ  دے  رہی ہے، اسی پارٹنرشپ   نے بھارت  سے جنگ جیتی  اور  معیشت بہترکی، مجھے دور دور  تک  ایسا کوئی بولر  نہیں لگتا جو اس جوڑی کی وکٹ لے سکے۔ایک انٹرویو میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ  اسی پارٹنرشپ نے سفارت کاری کو عروج  پر پہنچایا ہے، اللہ کرے یہ جوڑی اسی طرح وکٹ پرکھڑی  رہے اورپاکستان کے لیے رنزبنتے رہیں۔ پاکستان سپر لیگ کےلئے نئی فرنچائزز کی بیس پرائز کیا ہوگی ؟ تفصیلات سامنے آگئیں...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے نئے سال پر عوام کو نیا تحفہ دینے کا فیصلہ کر لیا، یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکام نے بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں شدید کمی کے باعث اگلے 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا منصوبہ تیار کر لیا۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 10.60 روپے فی لٹر تک کمی متوقع ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8.59 روپے فی لٹر تک کمی دیکھی جا سکتی ہے۔ کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح، کرایہ کتنا ہوگا؟ مٹی...
    فائل فوٹو کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی میں گھر سے 4 لاشیں ملی ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق مرنے والوں میں ایک خاتون اور تین بچے شامل ہیں، بظاہر یہ معاملہ خودکشی کا لگ رہا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا تعلق افغانستان سے ہے جبکہ شوہر کا تعلق لیہ سے ہے۔ چاروں لاشیں پھندہ لگی ہیں۔لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔
    عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد حکومت کی جانب سے 16 دسمبر سے اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 11 روپے 70 پیسے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے.ذرائع کے مطابق اس بار پیٹرول سستا ہونے کا امکان کم جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی متوقع ہے، جس سے صارفین کو ریلیف مل سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت 16 دسمبر سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر غور کر رہی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان پیدا ہوا ہے۔دستیاب اعداد...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثے بنانے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے، 3 سے 4 کروڑ پاکستانی ڈیجیٹل اثاثے استعمال کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب کا کہنا تھا کہ تاریخ میں پہلی بار ایکس چینجز کیلئے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا، یہ اقدام نئی سوچ کی عکاسی اور ادارہ جاتی تبدیلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بائنانس اورایچ ٹی ایکس کو این او سی کا اجرا نئی سوچ کا عملی قدم ہے، فریم ورک کے تحت...
    ملک کے مختلف حصوں میں شدید سردی، دھند، بارش اور برفباری کے باعث معمولاتِ زندگی متاثر ہونے لگے ہیں۔ پنجاب میں گھنی دھند کے سبب موٹر وے کے مختلف حصے ٹریفک کے لیے بند کر دیے گئے ہیں، جبکہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 18 دسمبر تک ممکنہ موسمی صورتحال کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:دھند کے باعث تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی، نوٹیفکیشن جاری ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹر وے ایم فور گوجرہ سے عبدالحکیم تک اور موٹر وے ایم الیون لاہور سے سیالکوٹ تک بھی آمد و رفت معطل...
    اسلام آباد:سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے آنے والا راولپنڈی کا رہائشی چل بسا، عابد حسین کو عدالت سے واپسی پر سپریم کورٹ استقبالیہ پر دل کا دورہ پڑا۔ تفصیلات کے مطابق 70 سالہ عابد حسین اسپتال منتقلی کے دوران ہی چل بسا۔ عابد حسین کے گھر کی تعمیر کا مقدمہ سپریم کورٹ میں زیر التوا تھا جبکہ مقدمے کی سماعت آج ملتوی کی گئی تھی۔ جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس شہزاد ملک پر مشتمل دو رکنی بینچ کے سامنے کیس فکس تھا، کیس سیریل نمبر 8 پر محمد رمضان بنام عابد حسین کے نام سے فکس تھا۔ کیس 22 جولائی 2024 کو سپریم کورٹ میں دائر ہوا اور کیس کی پہلی سماعت 11 نومبر 2025 کو ہوئی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پشاور میں جلسے نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی ساری باتیں سچ ثابت کر دیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ کل پشاور میں پی ٹی آئی نے جلسہ کیا، لوگ سمجھ رہے تھے پی ٹی آئی اپنی 13سالہ کارکردگی کے بارے بات کرے گی، جلسے میں گالم،گلوچ اورتنقید کے علاوہ کچھ نہیں کہا گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ کل پی ٹی آئی کے جلسے میں ثابت ہوگیا ڈی جی آئی ایس پی آر کی ساری باتیں سچ اورحقیقت ہیں، فوج سیاست میں مداخلت نہیں کررہی، آپ اپنی سیاست...
    راولپنڈی: راولپنڈی میں ترمیمی ٹرانسپورٹ آرڈیننس اور خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانوں کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا۔  شہر کے گڈز ٹرانسپورٹرز نے بھی 8 دسمبر کو پاکستان متحدہ ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کی اعلان کردہ ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی کے صدر شکیل قریشی کا کہنا ہے کہ 8 دسمبر کو راولپنڈی کے تمام اڈے مکمل طور پر بند رکھے جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی جانب سے ٹریفک قوانین اور جرمانوں کی نئی شرح قابلِ مذمت ہے اور یہ فیصلے ٹرانسپورٹروں پر غیر ضروری بوجھ ہیں۔ انہوں نے کسٹمز قوانین میں کی جانے والی ترامیم کو ’’ٹرانسپورٹرز کے معاشی قتل‘‘ کے مترادف قرار...
    سپا، یونس بالو اور خنان موٹا کا دھندہ بے خوفی کے ساتھ عروج پر، تھانے دار موج میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے غائب جبکہ گٹکا ماوا مافیا پورے زور پر سرگرم، علاقہ مکین (رپوٹ؍ ایم جے کے)تھانہ حیدری کی حدود گٹکا ماوا کی منڈی میں تبدیل، سپا، یونس بالو اور خنان موٹا کا دھندہ بے خوفی کے ساتھ عروج پر، تھانے دار موج میں، قانون نافذ کرنے والے ادارے غائب جبکہ گٹکا ماوا مافیا پورے زور پر سرگرم، علاقہ مکین۔ علاقہ حیدری ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل تھانہ حیدری کی حدود میں گٹکا ماوا کی منڈی میں تبدیل جبکہ تھانہ حیدری ایس ایچ او موج میں، تھانہ حیدری کی حدود میں گٹکا ماوا کا دھندہ بے خوفی کے ساتھ عروج...
    پنجاب بھر میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اب تک لاہور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے 31ہزار سے زائد افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی افراد کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے۔ترجمان کے مطابق اس وقت 165 غیر قانونی مقیم افراد مختلف ہولڈنگ پوائنٹس پر موجود ہیں، ڈی پورٹ کیے گئے افراد میں 11ہزار 362مرد، 6ہزار 426خواتین جبکہ 19ہزار 366بچے شامل ہیں۔پنجاب پولیس کے مطابق ڈی پورٹ ہونے والوں میں 9ہزار 931افراد ایسے تھے جو کسی نہ کسی نوعیت کا رہائشی ثبوت رکھتے تھے، 11ہزار 64افراد افغان سٹیزن کارڈ کے حامل تھے جبکہ 10ہزار 16افراد مکمل طور پر غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔علاوہ...
    نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ جیل میں بند قیدی اور سیاسی جماعت کے قائد کی قید کے حوالے سے ہمیشہ مہذب باوقار طریقہ اختیار کیا جاتا ہے۔ نائب امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ ہر ادارہ آئین، قانون اور جمہوری اقدار کا پابند ہے۔ سیاسی قیادت اور جماعتوں کے درمیان بڑھتے فاصلے اسٹیبلشمنٹ کو اور زیادہ طاقتور کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سیاسی جماعتوں کیلئے ریڈ نوٹس ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ سیاسی پارلیمانی جمہوری رویہ میں پرامن مزاحمت اسٹیبلشمنٹ کو کمزور کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین نافذ ہوں لیکن...
    فائل فوٹو  خیبر پختونخوا میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد حماد ظاہر ہلاک ہوگیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی مردان ریجن اور نوشہرہ پولیس نے مشترکہ کارروائی کی، علاقہ غائبانہ بابا میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی انتخاب عالم گروپ کادہشت گرد حماد ظاہر ہلاک ہوگیا، مارا گیا دہشت گرد کانسٹیبل مقصود کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا۔ سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گرد قتل، اقدام قتل اور بھتا خوری سمیت متعدد سنگین جرائم میں مطلوب تھا۔
    اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ایک شخص قومی سلامتی کے لیے خطرے کا باعث بن گیا ہے، کسی کو بھی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ عوام کو فوج کے خلاف بھڑکائے، انہوں ںے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک شخص کی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرات کا سامنا ہے. ایک شخص کی ذات اور خواہشات ریاست پاکستان سے بڑھ کر ہیں اور وہ اتنی زیادہ ہیں کہ وہ سمجھتا ہے کہ اگر میں نہیں تو کچھ نہیں، اس کا نظریہ پاکستان کی قومی سلامتی کے لیے خطرے کا باعث ہے. اس کی سیاست...
    ویب ڈیسک : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کی سیاسی لیڈرشپ کا احترام کرتے ہیں مگر فوج کو اپنی سیاست سے دور رکھیں، کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ پاکستان کی افواج اور عوام کے بیچ دراڑیں ڈالے، آپ کو اجازت نہیں دیں گے کہ عوام کو افواج کے خلاف بھڑکائیں،فوج اور عوام کے درمیان خلا ڈالنے کی اجازت ہم آپ کو نہیں دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار ترجمان پاک فوج احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران کیا، کہا کہ اس شخص سےجب کوئی ملےتو یہ ریاست پاکستان اور فوج کے خلاف بیانیہ دیتا ہے، یہ شخص آئین و قانون اور رولز کو...
    اسلام آباد میں پہلے باقاعدہ کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا منصوبہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا ہے، اسلام آباد میں ہونے والے اہم اجلاس میں منصوبے کے مجوزہ ڈیزائن کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا کوئی اسٹیڈیم عالمی معیار کا نہیں، مگر اب کام ہوگا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ڈان نیوز کے مطابق بدھ کے روز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا، جس میں سی ڈی اے حکام اور کنسلٹنٹس نے اسٹیڈیم کا کونسیپٹ ڈیزائن پیش کیا، اسٹیڈیم سیکٹر ڈی12 کے قریب مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں تعمیر کیا جائے گا۔ نئے اسٹیڈیم میں تقریباً 32 ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش رکھی گئی...
      —فائل فوٹو لاہور کے مختلف مقامات پر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلوں میں 4 منشیات فروش ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ پولیس مقابلے نشتر اور کاہنہ کے علاقے میں ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے،  ملزمان کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
    چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے متاثرین کی امداد کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رہے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امدادی سامان میں لیمپس، چٹائیاں، مچھر دانیاں، خشک دودھ، تیار کھانا اور ادویات شامل ہیں۔ چیئرمین این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بحری جہاز اور ہیلی کاپٹر پہلے ہی سری لنکا میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، سری لنکن صدر کی درخواست پر پاک آرمی کے عارضی پل روانہ کر رہے ہیں۔ ہائی کمشنر سری لنکا فریڈ سینویراتھنے نے کہا کہ فوری امداد کی فراہمی پر پاکستانی عوام اور حکومت کے شکر گزار ہیں، پاکستان...
    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے رواں سال ملک میں مجموعی طور پر 1873 دہشتگرد جہنم واصل ہوئے جن میں 136 افغانی بھی شامل ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 نومبر کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی سینئر صحافیوں سے ملکی سلامتی کے امور پر تفصیلاً گفتگو ہوئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ رواں سال ملک بھر میں 67023 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے گئے، خیبرپختونخوا میں 12857 اور صوبہ بلوچستان میں 53309 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے، رواں سال مجموعی طور پر 1873 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے جن میں 136 افغانی بھی شامل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ...
    راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہناتھا کہ ہندوستان میں خود فریبی کی سوچ رکھنے والی قیادت کی اجارہ داری ہے، انڈین آرمی چیف کا یہ بیان کہ ہم نے آپریشن سندور کے دوران ایک ٹریلر دکھایا خود فریبی کی حامل سوچ کا عکاس ہے، جس ٹریلر میں7 جہاز گریں، 26 مقامات پر حملہ، ایس-400کی بیٹریاں تباہ ہوں تو ایسے ٹریلر پر مبنی فلم ان کیلئے ڈراؤنی فلم بن جائے گی۔ ان کا کہنا تھا آپریشن سندور میں ہوئی شکست پر بار بار کے جھوٹے ہندوستانی بیانات عوامی غم و غصے کو تحلیل کرنے کیلئے ہیں، کوئی بھی ملک اگر افغان طالبان...
    عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کے بعد ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیتوں میں کمی کا امکان ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سمری تیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ کے تناظر میں اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے ابتدائی ورکنگ کرلی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتون میں 3 روپے 70پیسے فی لٹر تک کمی متوقع ہے۔مختلف رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4روپے 28 پیسے فی لٹر تک کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت 73 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 6روپے 35پیسے فی لٹر تک کم ہونے کا امکان ہے۔رپورٹس کے مطابق...
    پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر بھاری جرمانے نافذ کرتے ہوئے نیا آرڈیننس جاری کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف خلاف ورزیوں پر اب 2 ہزار روپے سے 20 ہزار روپے تک جرمانے ہوں گے۔ نئے قانون کے مطابق تیز رفتاری کی صورت میں موٹرسائیکل سوار کو 2 ہزار جبکہ کارڈرائیور کو 5 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی پر موٹرسائیکل کو 2 ہزار، تھری ویلر کو 3 ہزار اور کار کو 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا، جبکہ 2000 سی سی تک کی گاڑیوں پر 10 ہزار اور 2000 سی سی سے زائد گاڑیوں پر 15 ہزار روپے کا جرمانہ مقرر کیا گیا ہے۔ اوور لوڈنگ کی صورت میں تھری...
    اسلام آباد(صغیرچوہدری ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈیسنٹ کلب نے چوہدری اسپورٹس کرکٹ کلب کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔راول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں چوہدری اسپورٹس 21.4 اوورز میں 71 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ مجیب الرحمان 24 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جبکہ افضل جاوید نے 13 اور عبدالرحمان نے 10 رنز بنائے۔ ڈیسنٹ کلب کی جانب سے آف اسپنر کرامت خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 15 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کی جبکہ محمد نبی نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔فاتح ٹیم نے مطلوبہ ہدف 11.4 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر فردوس خان کے38 اور سمیع اللہ...
    ترجمان پولیس نے کہا کہ دہشت گرد ڈی ایس پی گل محمد، پاک آرمی کے لیفٹیننٹ عارف، پولیس و سیکورٹی فورسز کے درجنوں جوانوں کی شہادت میں ملوث تھے۔ اسلام ٹائمز۔ لکی مروت میں سی ٹی ڈی بنوں اور لکی پولیس نے نالی چک کے قریب مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 خطرناک دہشت گرد مقابلے میں ہلاک کردیے۔ ترجمان پولیس نے کہا کہ دہشت گردوں میں محمد سہیل المعروف احمد اور عظمت اللہ المعروف حافظ شامل ہیں، مشترکہ کاروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ ترجمان پولیس نے کہا کہ دہشت گرد ڈی ایس پی گل محمد، پاک آرمی کے لیفٹیننٹ عارف، پولیس و سیکورٹی فورسز کے درجنوں جوانوں کی شہادت میں ملوث تھے۔ ترجمان نے کہا کہ...
    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 خطرناک دہشت گرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز پشاور(آئی پی ایس )لکی مروت میں سی ٹی ڈی بنوں اور لکی پولیس نے نالی چک کے قریب مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 خطرناک دہشت گرد مقابلے میں ہلاک کردیے۔ترجمان پولیس نے کہا کہ دہشت گردوں میں محمد سہیل المعروف احمد اور عظمت اللہ المعروف حافظ شامل ہیں، مشترکہ کاروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔ ترجمان پولیس نے کہا کہ دہشت گرد ڈی ایس پی گل محمد، پاک آرمی کے لیفٹیننٹ عارف، پولیس و سیکورٹی فورسز کے درجنوں جوانوں کی شہادت میں ملوث تھے۔ترجمان نے کہا کہ دہشت گردوں کے...
    راولپنڈی میں درجہ حرارت میں کمی نے ڈینگی کی سرگرمیوں کو محدود کرنا شروع کر دیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں موسمِ سرما کے نتیجے میں ڈینگی کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مختلف اسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ 10 مریض زیرِ علاج ہیں۔ ڈی ایچ او ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر جواد کے مطابق ضلع بھر میں اب تک ڈینگی کے 1548 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں تاہم خوش آئند بات یہ ہے کہ رواں سیزن میں ڈینگی سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ محکمہ صحت راولپنڈی کے مطابق رواں سیزن میں مجموعی طور پر 236 افراد کی اسکریننگ کی گئی جبکہ یکم جنوری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251118-01-12ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات پر مبنی ایک اہم آپریشن کے دوران 10 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا سیکورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی مصدقہ اطلاع ملنے پر کی گئی، جس میں فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے انتہائی منظم اندازمیں آپریشن شروع کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے تمام 10 دہشت گرد افغانستان سے آئے تھے اور حالیہ عرصے میں متعدد تخریبی سرگرمیوں، بھتہ خوری اور سیکورٹی اہلکاروں پرحملوں میں ملوث تھے۔ فورسز کو آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے شدید فائرنگ کا سامنا بھی کرنا پڑا تاہم بھرپورجوابی کارروائی کے نتیجے میں تمام دہشت گرد مارے...
      دبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 2 دسمبر کو یومِ اتحاد (یو اے ای نیشنل ڈے) کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوگا، جبکہ فائنل 4 جنوری 2026 کو کھیلا جائے گا۔ چھ ٹیموں پر مشتمل اس 34 میچوں کے ٹورنامنٹ میں دنیا بھر کے معروف ٹی 20 کرکٹرز ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے۔گزشتہ تین ایڈیشنز میں انگلش بیٹر ایلکس ہیلز 35 اننگز میں 1,156 رنز کے ساتھ سب سے آگے رہے ہیں۔ وہ اب سیزن 4 میں ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔جیمز ونس (گلف جائنٹس) 1,055 رنز کے ساتھ دوسرے جبکہ نکولس پورن (ایم آئی ایمریٹس) 1,010 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔یو...
    خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور لکی مروت میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے عوام کے ساتھ ملکر کامیاب آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تختی خیل/ہوید کے سرحدی علاقے میں فتنۃ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلعی پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ طور پر ایک اہم اور فیصلہ کن آپریشن کیا۔ ڈی آئی جی بنوں سجاد خان نے کی قیادت میں ہونے والے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں فتنۃ الخوراج کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ پولیس کے تمام اہلکار محفوظ رہے۔ یہ آپریشن ریجنل پولیس آفیسر بنوں سجاد خان کی براہِ راست نگرانی میں اس وقت...
    بھارت کی ریاست بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کو واضح برتری حاصل ہوگئی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق 243 رکنی اسمبلی میں این ڈی اے 199 نشستوں پر آگے ہے، جبکہ حکومت بنانے کے لیے 122 نشستیں درکار ہوتی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بی جے پی 84 نشستوں پر سب سے آگے ہے، وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی جماعت جنتا دل (یونائیٹڈ) کو 78 نشستوں پر برتری حاصل ہے جبکہ چراغ پاسوان کی لوک جن شکتی پارٹی 22 نشستوں پر آگے ہے۔ دوسری جانب اپوزیشن اتحاد مہاگٹھ بندھن صرف 50 نشستوں پر بڑھت رکھے ہوئے ہے، جبکہ کانگریس اب تک 7...
    کراچی کے علاقے کلفٹن میں بلاول ہاؤس کے قریب سیف سٹی کیمرے کا ڈسٹری بیوشن باکس مبینہ طور پر چوری ہو گیا۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ چوری ہونے والا ڈسٹری بیوشن باکس سیف سٹی کیمروں کو بہتر سروس فراہم کرنے میں مدد کرتا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ عینی شاہدین کے مطابق ایک گاڑی کی مدد سے ڈسٹری بیوشن باکس پر کام کیا جارہا تھا، سیف سٹی کیمروں اور اس سے منسلک سامان میں کوئی سیکیورٹی یا الارم سسٹم بھی نہیں تھا۔ یہ واقعہ 6 نومبر کو ہوا تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا۔انہوں نے کہا کہ ڈسٹری بیوشن باکس کافی اونچا اور وزنی ہے اسے چوری کرنا آسان عمل نہیں،...
    پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ یہاں بم پھٹتا ہے تو وہ یہ نہیں دیکھتا کہ کون کس پارٹی سے ہے‘ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب نے قربانیاں دی ہیں‘ اس لیے اب وقت آگیا ہے کہ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر ایک مشترکہ پالیسی اپنائی جائے‘ ہماری کوشش امن کیلئے ہے‘ بند کمروں سے نکل کر سیاستدانوں کیساتھ ملکر فیصلے ہوں گے تو دہشتگردی کا خاتمہ ہوگا۔ خیبر پی کے اسمبلی میں منعقدہ امن جرگے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی نے کہا کہ دہشتگردی کا ناسور پچھلے 20 سال سے صوبے کو کھا رہا ہے۔ ہم امن کی بات کرتے ہیں تو کچھ لوگوں کو برا لگتا...
    ترجمان کے مطابق ملزم 2010ء میں فتنہ الخوارج کے دہشتگرد قیوم محسود کے گروپ میں شامل ہوا اور 2012ء میں عابد مچھڑ کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم میں شامل رہا۔ ملزم کے اکثر ساتھی کراچی آپریشن کے دوران رینجرز اور پولیس مقابلوں میں مارے اور گرفتار ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان رینجرز سندھ اور سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کر تے ہوئے کراچی کے علاقہ شیر شاہ سے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب ملزم محمد نور عرف خم ولد ولی خان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق دوران تفتیش ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں عابد...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ یہ نئے کیسز میں سے 7 دیہی اور 3 شہری علاقوں سے سامنے آئے۔ مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ڈینگی مریضوں کی تعداد 44 ہو گئی ہے۔ترلائی سے 3، جی-7 اور ترامڑی سے 2، ای-11، سوہان اور روات سے 1،1 کیس رپورٹ۔ ڈینگی سرویلنس ٹیموں نے متاثرہ علاقوں کے دورے اور ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کی ہے۔جموعی طور پر 45 ہزار 306 انسدادِ ڈینگی سرگرمیاں اسلام آباد بھر میں مکمل کی گئیں جبکہ 2 مثبت تجارتی ہاٹ اسپاٹس اور 335 گھروں سے لاروا برآمد ہوا۔ 1,062 مقامات پر فوگنگ کی گئی جبکہ ہائی رسک علاقوں میں کارروائیاں تیز کردی گئیں۔ 22 کنفرم مریضوں...
    اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 10 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ نئے کیسز میں سے 7 دیہی اور 3 شہری علاقوں سے سامنے آئے۔ مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ڈینگی مریضوں کی تعداد 44 ہو گئی ہے۔ ترلائی سے 3، جی-7 اور ترامڑی سے 2، ای-11، سوہان اور روات سے 1،1 کیس رپورٹ۔ ڈینگی سرویلنس ٹیموں نے متاثرہ علاقوں کے دورے اور ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کی ہے۔ مجموعی طور پر 45 ہزار 306 انسدادِ ڈینگی سرگرمیاں اسلام آباد بھر میں مکمل کی گئیں جبکہ 2 مثبت تجارتی ہاٹ اسپاٹس اور 335 گھروں سے لاروا برآمد ہوا۔ 1,062 مقامات پر فوگنگ کی گئی جبکہ ہائی رسک علاقوں میں کارروائیاں تیز کردی گئیں۔ 22 کنفرم...
      کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ بھر میں رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 21 تک جاپہنچی ہے،صوبے میں رواں سال ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 9ہزار 638 ہے،جن میں سے 4540 افراد کا تعلق کراچی سے ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال اب تک صوبے بھر میں ڈینگی کے باعث 21 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، جن میں سے نو ہلاکتیں کراچی سے رپورٹ ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ اکتوبر میں ڈینگی سے سندھ بھر میں 13 افراد جاں بحق ہوئے۔ کراچی کے ضلع ملیر سے تین، شرقی اور غربی اضلاع سے دو، دو اموات جبکہ ضلع کورنگی میں ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی۔ اسی ماہ...
    راولپنڈی: آٹا اور میدہ کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے کے خلاف نان بائیوں نے شہر بھر میں ہڑتال کردی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بھر کے تمام چھوٹے بڑے تندور مکمل طور پر بند ہیں جس سے کھوکھا ہوٹلز اور چھوٹے ریستورانوں کا کاروبار بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ متعدد مقامات پر چائے اور کھانے دستیاب ہیں مگر نان اور روٹی موجود ہیں۔ نان بائیوں کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال قبل آٹے کی سرخ بوری 5500 روپے میں دستیاب تھی جو اب 10500 روپے کی ہوگئی ہے جبکہ سفید آٹا (میدہ) 6200 روپے سے بڑھ کر 12 ہزار روپے فی بوری تک پہنچ گیا ہے۔ صدر نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی کے مطابق مہنگا آٹا خرید کر 14...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز
    فائل فوٹو  کسٹم انفورسمنٹ کراچی نے سمندری راستے سے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کا ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ کلکٹریٹ آف کسٹمز (انفورسمنٹ) کراچی کے میرین یونٹ نے کامیاب آپریشن کیا۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن میں سمندری راستے سے ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا، کسٹمز انفورسمنٹ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے دو لانچوں کو روکا۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ تقریبا 31 ہزار 610 لیٹر ڈیزل لانچوں سمیت قبضہ میں لے لی گئی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز) عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ میںنئی گاج ڈیم کی تعمیر کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ 2011سے کام شروع ہے کیوں مکمل نہیں ہوپارہا۔ کنٹریکٹر ڈیفالٹ کرتا جارہاہے اور رقم بڑھاتے جارہے ہیں، تین سال پورے ہونے پر نوٹس دیتے، بلیک لسٹ قراردیتے اورکنٹریکٹ کالعدم قرار دیتے۔ جبکہ جسٹس سید حسن اظہررضوی نے ریمارکس دیے ہیں کہ 22نومبر2024کی سند ھ حکومت کی رپورٹ ہے اس سے لگتا ہے کہ ڈیم کبھی بھی نہیں بن سکے گا، لوگ وہاں رہ رہے ہیں، ڈیم بنانے کی نیت نہیں، پیسہ ضائع ہوگیا ہوگا۔ جو مسائل ہیں وہ 50سال میں بھی حل نہیں ہوسکیں گے۔ جبکہ جسٹس محمد علی مظہر...