2025-11-24@00:29:25 GMT
تلاش کی گنتی: 3008
«سال پرانے ٹوئٹ پر»:
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے دی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹ پر 195 رنز بنائے۔بابر اعظم 74 اور صاحبزادہ فرحان 63 رنز بنا کر نمایاں رہے۔196 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم126 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔زمبابوے کے ریان برل نے کچھ مزاحمت کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی۔پاکستان کے عثمان طارق نے ہیٹ ٹرک سمیت 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ محمد نواز نے دو وکٹیں حاصل کیں۔زمبابوے کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں۔ عثمان طارق اور نسیم شاہ...
پاکستان کے نوجوان فاسٹ باؤلر عثمان طارق نے زمبابوے کے خلاف سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک حاصل کی۔ یہ بھی پڑھیں:صائم ایوب نے ٹی 20 کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی عثمان نے 3 مسلسل گیندوں پر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور میچ میں اپنی ٹیم کو اہم برتری دلائی۔ عثمان طارق کی وکٹوں میں ٹونی منیونگا، تشنگا میسکیوا اور ولنگٹن مساکاڈزا شامل ہیں، جنہیں انہوں نے اپنی بہترین باؤلنگ کے ذریعے میدان بدر کیا۔ اس شاندار کارنامے کے بعد عثمان طارق ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ہیٹ ٹرک کرنے والے چوتھے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ اس سے قبل فہیم اشرف، محمد حسنین اور محمد نواز نے یہ کارنامہ انجام...
غزہ میں وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 21 افراد شہید جبکہ 2 کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق 11 اکتوبر کو جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے بعد سے 339 افراد شہید جبکہ 871 زخمی ہو چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جنگ بندی معاہدے کے باؤجود غزہ میں صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 23 فلسطینی شہید جبکہ 83 زخمی ہو گئے ہیں۔ غزہ میں وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 21 افراد شہید جبکہ 2 کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق 11 اکتوبر کو جنگ بندی معاہدے کے نفاذ کے بعد سے 339 افراد شہید جبکہ 871 زخمی...
بھارتی وزیراعظم نے جنوبی افریقہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعات واضح طور پر تباہی کی موثر تیاری اور ردعمل کیلئے بین الاقوامی تعاون کو مضبوط کرنے کی ضرورت کو ظاہر کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں جی 20 لیڈروں کی چوٹی کانفرنس کے دوسرے سیشن کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے قدرتی آفات کی تیاری اور ردعمل میں عالمی تعاون کو بڑھانے کی فوری ضرورت پر زور دیا۔ نریندر مودی نے دنیا بھر میں قدرتی آفات کی بڑھتی ہوئی تعداد اور ان کے اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہیں انسانیت کے لئے ایک بڑا چیلنج قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے اپنی جی ٹونٹی 2023ء کی صدارت کے دوران ڈیزاسٹر...
ابوظہبی T10 میں ریکارڈز کی بارش، زمان خان کی ہیٹ ٹرک نے دھوم مچا دی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی : ابو ظہبی T10 کے 2025 ایڈیشن میں شاندار کارکردگیوں اور نئے سنگِ میل کا سلسلہ جاری ہے، جہاں اجمان ٹائٹنز کے فاسٹ بولر زمان خان نے نادرن واریرز کے خلاف ہیٹ ٹرک کر کے ایونٹ کو نئی سنسنی بخشی ہے۔ وہ اس فارمیٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے چند منتخب بولرز میں شامل ہو گئے ہیں۔ٹورنامنٹ میں 15 ممالک کے 145 کھلاڑی شریک ہیں، جن میں متحدہ عرب امارات، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی نمایاں نمائندگی ہے۔ بیٹنگ میں تیز ترین 12 گیندوں پر نصف سنچری کا ریکارڈ اب بھی محمد شہزاد، کرس...
سابق ٹیسٹ کرکٹ سرفراز نواز کے اپنی سوانح عمری میں چونکا دینے والے انکشافات WhatsAppFacebookTwitter 0 23 November, 2025 سب نیوز لندن (آئی پی ایس) سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سرفراز نواز کی سوانح عمری سے پاکستان کرکٹ کو ایک اور طوفان کا سامنا کرنا پڑسکتاہے۔ لندن میں مقیم 76 سالہ سرفراز نواز کا کہناہے کہ سوانح عمری میں میچ فکسنگ سمیت چونکا دینے والے انکشافات کرنے جارہا ہوں۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو بیان میں ریورس سوئنگ کے بانی سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ وہ سچائیاں جو سایوں میں دھکیل دی گئی تھیں، منظرِ عام پر آرہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اُس خفیہ دنیا سے پردہ اٹھا رہا ہوں جسے جوا مافیا نے طویل عرصے سے...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں وہ کارنامہ انجام دے دیا جو اس سے پہلے کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب راولپنڈی میں سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو7 وکٹ سے شکست دی۔ پاکستان نے 129 رنز کا ہدف 15.3 اوورز میں حاصل کرکے سیریز میں مسلسل دوسری فتح سمیٹی۔ اس فتح میں صاحبزادہ فرحان کا بڑا کردار رہا جنہوں نے صرف 45 گیندوں پر 80 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی۔ Sahibzada Farhan's unbeaten knock sealed an emphatic Pakistan win in Rawalpindi ????#PAKvSL ????: https://t.co/jsaK7fbMC6 pic.twitter.com/lHlHfweFR2 — ICC (@ICC) November 23, 2025 انہوں نے اس...
پاکستان کے لیفٹ ہینڈڈ اوپنر صائم ایوب نے سری لنکا کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز میچ میں ایک بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، جہاں انہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 1000 رنز مکمل کر لیے۔ 23 سالہ اوپنر نے میچ میں شرکت سے قبل 983 رنز بنا رکھے تھے، صائم نے پاکستان کی اننگز کے پانچویں اوور کی پہلی گیند پر سری لنکن کپتان داسن شاناکا کو آف سائیڈ پر شاندار چوکھے مار کر اپنے ہزار رنز مکمل کیے۔ اس اعزاز کے ساتھ ہی صائم ایوب پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 1000 رنز بنانے والے نویں بیٹر بن گئے، اس فہرست میں بابراعظم، محمد حفیظ، شعیب ملک اور شاہد آفریدی جیسے بڑے نام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور بڑا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔راولپنڈی میں کھیلی جانے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز اسکور کیے، جس کا تعاقب قومی ٹیم نے انتہائی جارحانہ انداز میں کیا۔ہدف کے تعاقب میں صاحبزادہ فرحان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے صرف 45 گیندوں پر 80 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی، جس میں 5 بلند و بالا چھکے شامل تھے۔ ان کی اس برق رفتار اننگز کی بدولت پاکستان نے مطلوبہ اسکور 16ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا۔اس میچ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت) صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے سوک سینٹرحیدرآباد میں ریجنل ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی حیدرآبادکے آفس میں “آٹومیٹڈسنگل ونڈوفیسلٹی حیدرآباد چیپٹر”کا افتتاح کیا -اس موقع پرصوبائی وزیر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایساخودکارنظام کراچی کے بعدحیدرآبادریجن میں شروع کیاگیاہے اور اب سکھراورایس بی سی اے سندھ کے دیگرریجن میں بھی جلدشروع کیاجائیگا-اس آٹومیٹڈسنگل ونڈوفیسلٹی ناصرف وقت کی بچت کرے گا بلکہ شفافیت،جوابدہی اور بہترین سروس ڈلیوری کو یقینی بنائے گا ،ہماری کوشش ہے کہ عوام کو جدید ترین سہولیات فراہم کی جائیں اورتعمیراتی صنعت کو ایسے پلیٹ فارم سے جوڑا جائے جو عالمی معیار کے مطابق ہو-اس نظام کے تحت400اسکوائرگزکی عمارات اور مکانات کی منظوری آٹومیٹڈسنگل ونڈوفیسلٹی کے ذریعے قلیل مدت میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)آرام باغ میں ریسٹورنٹ مالک سے بھتہ مانگنے کا ڈراپ سین ہوگیا ، کال بھتہ گینگ وار سے نہیں بلکہ ملائشیا میں مقیم لاہور سے تعلق رکھنے والے شخص نے کی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے آرام باغ میں ایک ریسٹورنٹ مالک سے بھتہ مانگنے کا ڈراپ سین ہوگیا۔پولیس نے معاملے کی تفصیلات جاری کیں، جس میں بتایا بھتہ ملائشیا میں مقیم لاہور سے تعلق رکھنے والے حماد نے فون کال پرمانگا ، حماد نے ریسٹورنٹ کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے مالک کا نمبرحاصل کیا۔ ملزم حماد، جو ملائشیا میں مقیم ہے اور لاہور سے تعلق رکھتا ہے، نے فون کال کے ذریعے ریسٹورنٹ مالک سے بھتہ طلب کیا۔ملزم نے گینگ وار کے نام پر بھتہ...
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا اور ایونٹ میں اپنی دوسری فتح میدان میں اُتاری۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے اس میچ میں شائقینِ کرکٹ کو ایک سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا، جس میں پاکستانی بیٹنگ اور بولنگ دونوں نے زبردست تاثر چھوڑا۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم پاکستانی بولرز نے شروع سے ہی حریف بیٹرز کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ سری لنکن ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 128 رنز ہی بنا سکی۔ جینتھ لیاناگے نے سب سے زیادہ 41 رنز کی ناقابلِ شکست اننگ کھیلی، جبکہ کوشل...
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرادیا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں دوسری فتح اپنے نام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکاکی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بناسکی۔ سری لنکا کی جانب سے جینتھ لیاناگے 41 رنز بناکر ناٹ آٹ رہے۔ کوشل پریرا نے 25 اور کامل مشرا نے 22 رنز بنائے۔پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے تین کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔ سلمان مرزا،...
سہ فریقی سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 129 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی میں جاری میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 128 رنز بنائے۔ سری لنکا کی جانب سے جنتھ لیاناگے 41 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے۔ کوشل پریرا 25، کامل مشارا 22، پتھم نسانکا 17، ونندو ہسارنگا 11، کوشل مینڈس 3، کمنڈو مینڈس 3 جبکہ کپتان داسن شناکا 0 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 3 جبکہ سلمان مرزا، ابرار احمد اور فہیم اشرف نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
بھوٹان کی وزیراعظم ٹشیرنگ ٹوبگے بنگلہ دیش کے 2 روزہ سرکاری دورے پر ڈھاکا پہنچ گئے ہیں، ڈھاکا پہنچے پر ان کا بھرپور استقبال کیا گیا، ان کا استقبال چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کیا۔ یہ بھی پڑھیں: طویل مدت بعد پاکستانی سیکریٹری خارجہ کا دورہ بنگلہ دیش ائرپورٹ کے وی آئی پی لاؤنج میں دونوں رہنماؤں کی مختصر ملاقات ہوئی، اس دوران بھوٹانی وزیر اعظم نے جمعے کے روز بنگلہ دیش میں آنے والے زلزلے کے باعث ہلاکتوں اور نقصان پر اظہار تعزیت کیا۔ ملاقات کے بعد وزیر اعظم ٹوبگے کو 19 توپوں کی سلامی دی گئی اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ بعد ازاں وزیراعظم ٹشیرنگ ٹوبگے نے ساور میں واقع نیشنل مارٹرز میموریل کا دورہ کیا...
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا یہ میچ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔سری لنکا کو اپنے پہلے میچ زمبابوے کے ہاتھوں 67 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جب کہ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انجری کا شکار ہوگئے۔پی سی بی کے مطابق فاسٹ بولر شاہین آفریدی پاؤں کی انجری کا شکار ہوئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ شاہین آفریدی آج اور کل کے میچ میں آرام کریں گے۔واضح رہے کہ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نےزمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ایک اہم میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے اور دونوں ٹیمیں اپنی کارکردگی بہتر کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ???? TOSS UPDATE ???? Sri Lanka win the toss and elect to bat first ???? ???? Watch live in the UK region, sign up now at https://t.co/Z0RXSR7gYM#CricketKiJeet | #PAKvSL | #BackTheBoysInGreen pic.twitter.com/5ilpJWc14b — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 22, 2025 سری لنکا کو اپنی پہلی میچ میں زمبابوے کے خلاف 67 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جبکہ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر...
اداکارہ نرگس فخری ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھا گئیں اور اس بار وجہ بنا ان کا مہنگا ترین برتھ ڈے گفٹ جس نے مداحوں کو حیران کردیا۔ 46 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر شوہر ٹونی بیگ کی جانب سے ملنے والی اپنی نئی نیلے رنگ کی لگژری کار کی تصاویر شیئر کیں جو ایک بڑے سرخ ربن میں لپٹی ہوئی تھی۔ اس گاڑی کی مالیت تقریباً 10 کروڑ 30 لاکھ روپے ہے۔ اگرچہ نرگس کی سالگرہ اکتوبر میں تھی مگر انہوں نے یہ تحفہ نومبر میں سامنے لاتے ہوئے مزاحیہ انداز میں لکھا کہ اب وہ سوچ رہی ہیں کہ اگلے سال 2026 کا برتھ ڈے گفٹ کیا ہوگا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نرگس نے اپنی گاڑی کی وہ تصاویر بھی...
قومی ٹی ٹوئنٹی کا اسکواڈ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں شریک ہوا۔ ذرائع کے مطابق کوچز کے زیر نگرانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔نیٹ پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں نے فزیکل ڈرلز میں بھی حصہ لیا۔ ٹرائی نیشن سیریز کا تیسرا میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کل ہوگا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ 2025 میں ہونے والے تنازع کے باوجود ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھا گیا ہے۔ روایتی حریف ممکنہ طور پر 15 فروری کو کولمبو میں مدمقابل آئیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں 20 ٹیموں کو پانچ پانچ کے چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ ون: پاکستان، بھارت، امریکا، نمیبیا، نیدرلینڈز گروپ ٹو: بنگلادیش، اٹلی، انگلینڈ، نیپال، ویسٹ انڈیز گروپ تھری: آسٹریلیا، آئرلینڈ، عمان، سری لنکا، زمبابوے گروپ فور: افغانستان، کینیڈا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، یو اے ای رپورٹس کے مطابق...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس اور پاک بھارت مقابلے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا جس کے شیڈول کا باضابطہ اعلان 25 نومبر کو کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کیلئے 20 ٹیموں کو 4 گروپس میں 5، 5 ٹیموں کے ساتھ تقسیم کیا جائے گا، ہر گروپ سے ٹاپ 2 ٹیمیں سپر 8 مرحلے کے لیے کوالیفائی کریں گی جب کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک گروپ میں شامل ہوں گی جن کے درمیان مقابلہ 15 فروری کو کولمبو میں ہوگا۔پاکستان اوربھارت کے گروپ میں نیدرلینڈز، نمیبیا اور یو ایس اے کی ٹیم کے ہونے کا...
لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا ایک اور ملازم مبینہ طور پر نجکاری کے خوف سے کینیڈا میں غائب ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سے کینیڈا کی پرواز کے فلائٹ پرسر آصف نجم کینیڈا میں مبینہ طور پر غائب ہوگئے ہیں اور پرواز ان کے بغیر ہی واپس آگئی ہے۔ آصف نجم 16 نومبر کو لاہور سے ٹورنٹو کی پرواز سے کینیڈا پہنچا تھا اور 19 نومبر کی پرواز سے ٹورنٹو سے عملے کے ارکان کو واپس لاہور پہنچنا تھا لیکن آصف نجم 16 سے 19 نومبر کے دوران ہوٹل سے غائب ہوگیا۔ اس سے قبل بھی پی آئی اے کے متعدد ملازمین بیرون ملک لاپتا ہو چکے ہیں۔ پی آئی اے...
لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے رات کو ریسٹورنٹس کی انسپکشن کا حکم دیدیا۔ عدالت نے پودے لگانے کے لیے ایل ڈی اے کو فنڈز فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر احکامات پر عملدرآمد کی رپورٹس طلب کرلیں۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ریسٹورنٹس کے رات گئے تک کھلے رہنے کی شکایات ہیں، ڈی جی ماحولیات اپنے افسروں کو متحرک کریں، درخت کاٹنے پر پہلے ہی پابندی ہے، گھروں میں لگے درختوں کو بھی نہیں کاٹنا چاہیے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بہاولپور کی طرف سے آنے والے گاڑیوں کے دھوئیں کو روکنے پر کام ہونا چاہیے، سڑکوں پر ابھی بھی...
کراچی میں بھتہ خوری کی وارداتوں میں تیزی برقرار، آرام باغ اور شاہ لطیف میں انٹرنیشنل نمبروں سے بھتے کی کالیں موصول ہم سب جانتے ہیں، رقم نہ دی تو اغوا کر لیں گے، شام تک 20 لاکھ کا انتظام کرو،پاکستانی بینک اکاؤنٹ نمبر بھیجا،متاثرہ شہری (رپورٹ: افتخار چوہدری) ریسٹورنٹ اور پکوان سینٹر مالکان کو بھتے کی پرچیاں موصول ہوئی اور رقم نہ دینے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں بھتہ خوری کی وارداتوں میں تیزی برقرار ہے، آرام باغ اور شاہ لطیف ٹاؤن میں ریسٹورنٹ اور پکوان سینٹر مالکان کو انٹرنیشنل نمبروں سے بھتے کی کالیں موصول ہوئیں، جن میں بھاری رقوم کا مطالبہ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں۔ریسٹورنٹ مالک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں 3 روز کے دوران تاجروں اور شہریوں سے بھتا طلب کرنے کا تیسرا واقعہ بھی سامنے آگیا۔ آرام باغ پولیس نے ریسٹورنٹ کے کاروبار سے وابستہ شخص کی مدعیت میں نامعلوم بھتا خوروں کے خلاف بھتا طلب کرنے کا مقدمہ درج کرلیا جس میں بھتا خور نے رقم کی منتقلی کے لیے نجی بینک کا اکائونٹ نمبر بھی دیا ہے۔ شہر میں بھتا خوری کے واقعات سے متعلق سی پی ایل سی کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا جائے تو گزشتہ 2 سالوں میں 139 بھتا خوری کے واقعات رپورٹ ہوئے جس میں سال 2023ء میں 50جبکہ سال 2024ء میں بھتا طلب کرنے کے 89واقعات رپورٹ ہوئے۔ سی پی ایل سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ریسٹورنٹ مالک سے 20 لاکھ روپے بھتا مانگنے کا مقدمہ آرام باغ تھانے میں درج کرلیا گیا، ملزم نے میں 3لاکھ روپے کا تقاضہ کیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم پہلے ریسٹورنٹ کے مالک سے بھتے کی مد میں 20لاکھ روپے مانگے پھر یہ رقم کم کرکے 3 لاکھ روپے کردی، متاثرہ شہری نے پولیس کو بتایا کہ انٹرنیشنل نمبروں سے بھتے کی کال موصول ہوئی۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار۔ملزم کی شناخت مزمل کے نام سے ہوئی ہے۔ملزم کو علاقہ تھانہ کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ گزشتہ روز کلاکوٹ کے علاقے لیاری میں سبحان علی نامی شخص قتل کر دیا تھا۔جس کا مقدمہ الزام نمبر 371/2025 بجرم دفعہ 302/34 تھانہ کلاکوٹ میں درج ہوا۔ مانیٹرنگ ڈیسک گلزار
وزیرِ خزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان دوست ممالک کے ساتھ کان کنی، قابلِ تجدید توانائی اور صنعتی ترقی کے شعبوں میں بزنس ٹو بزنس تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے پُرعزم ہے۔انہوں نے یہ بات نائیجیریا کے ریونیو موبیلائزیشن الاوکیشن اینڈ فِسکل کمیشن کے وفاقی کمشنر ایمو ایفایونگ اکپان کی سربراہی میں آنے والے 13 رکنی وفد سے ملاقات میں کہی۔وزیرِ خزانہ نے وفد کو پاکستان کی مجموعی معاشی کارکردگی اور حکومتی اصلاحاتی حکمتِ عملی سے آگاہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 18 ماہ کے دوران بیرونی کھاتوں میں استحکام، مہنگائی میں کمی، مالی نظم و ضبط میں بہتری اور مارکیٹ کے اعتماد میں اضافہ جیسے اہم معاشی اشاریوں میں نمایاں بہتری آئی...
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے با آسانی شکست دے دی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔زمبابوے نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز اسکور کیے۔برائن بینٹ 49 اور کپتان سکندر رضا 47 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ جواب میں سری لنکا کی ٹیم 163رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 95 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کپتان دسون شناکا نے سب سے زیادہ 34 رنز کی اننگز کھیلی۔زمبابوے کی جانب سے بریڈ ایونز نے 3 اور رچرڈ ناگاراوا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔واضح رہے کہ سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے...
امریکی کانگریس ارکان کا مریم نواز کے نام خط، اینٹوں کے بھٹوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر تعریف WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز لاہور(سب نیوز )امریکی کانگریس ارکان نے وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کے نام خط لکھا ہے جس میں اینٹوں کے بھٹوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے پر مریم نواز کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے ۔ کانگریس ارکان کا کہنا ہے کہ اینٹوں کے بھٹوں کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا مقصد ماحولیاتی چیلنجز کا مقابلہ اور جبری مشقت کا خاتمہ ہے ۔ وزیر اعلی مریم نواز کے نام خط میں کانگریشنل پاکستان کاکس کا کہنا ہیکہ بھٹہ انڈسٹری میں ساڑھے چار ملین سے زائد افراد پیشگی نظام میں...
اسلام آباد(صغیرچوہدری ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں ڈیسنٹ کلب نے چوہدری اسپورٹس کرکٹ کلب کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔راول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں چوہدری اسپورٹس 21.4 اوورز میں 71 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ مجیب الرحمان 24 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے جبکہ افضل جاوید نے 13 اور عبدالرحمان نے 10 رنز بنائے۔ ڈیسنٹ کلب کی جانب سے آف اسپنر کرامت خان نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 15 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کی جبکہ محمد نبی نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔فاتح ٹیم نے مطلوبہ ہدف 11.4 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر فردوس خان کے38 اور سمیع اللہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ونندو ہاسارنگا آج سری لنکا کی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں جبکہ ایشان ملنگا ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبو کررہے ہیں۔جبکہ زمبابوے نے سری لنکا کے خلاف میچ میں پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور وہی ٹیم برقرار رکھی ہے جو پاکستان کے خلاف میچ میں تھی۔راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سری لنکا کے کپتان داسن شناکا کا کہنا ہے کہ پچ پہلے سے استعمال شدہ ہے اور اوس بھی موجود ہے، اس لیے وہ ابتدا میں ہی حریف بیٹنگ لائن کو دباؤ میں لانا چاہتے ہیں۔خیال...
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول سیریز کے میچ میں سری لنکا ک کپتان داسن شناکا نے زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دے دی۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news we too قومی کرکٹ ٹیم محمد رضوان
سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے اہم میچ میں آج سری لنکا اور زمبابوے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے۔ سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر کامیاب آغاز کیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: سہ ملکی سیریز میں فاتحانہ آغاز، پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی پہلے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے اور پاکستان کو 148 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں قومی ٹیم نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔ فخر زمان نے 32 گیندوں پر 45 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں...
اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سکس ٹو کے ساتویں کانووکیشن کا انعقاد، 153 ڈگریاں، 5 گولڈ میڈلز، 16 شیلڈز اور 30 رول آف آنر تقسیم
اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سکس ٹو کے ساتویں کانووکیشن کا انعقاد، 153 ڈگریاں، 5 گولڈ میڈلز، 16 شیلڈز اور 30 رول آف آنر تقسیم WhatsAppFacebookTwitter 0 20 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلزایف سکس ٹو کا ساتواں کانووکیشن کالج آڈیٹوریم میں منعقد ہو، جس میں 2015 سے 2024 تک کی گریجویٹ ہونے والی طالبات کو ڈگریاں، ایوارڈز، شیلڈز اور گولڈ میڈلز سے نوازا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وائس چانسلر قائداعظم یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اخترتھے۔ قائداعظم یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ظفر نواز جسپال، پرنسپل پروفیسر عالیہ درانی، وائس پرنسپلز مس اسما مقبول نیازی، مس تسنیم کوثر اور ہیڈ مسٹریس مس ارم عزیز، رفعت سلطانہ،اساتذہ اور...
وفاقی آئینی عدالت میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ملازمین برطرفی کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے یوٹیلیٹی اسٹور کے برطرف سیلز مین مزمل رفیق کو تیاری کیلئے وقت دے دیا۔ دوران سماعت جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے کہ وفاقی آئینی عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں، لاہور ہائیکورٹ سے برطرفی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل آپ نے واپس لےلی۔ درخواست گزار مزمل رفیق نے مؤقف اپنایا کہ مجھے عدالت نے انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی ایڈوائس کی، 12 ہزار ملازم کو فارغ کردیا گیا۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ 12 ہزار ملازم کی نہیں آپ اپنی بات کریں، آپ وفاقی عدالت ڈائریکٹ درخواست کیسے دائر کر سکتے ہیں، کسی وکیل سے مشورہ کرلیں۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا...
ویب ڈیسک :کوئٹہ شہر میں انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر اچانک معطل کر دی گئی ہے، انٹرنیٹ معطلی کی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔ اس سے قبل ایک ہفتے تک کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بند رہی تھی، جسے گزشتہ رات ہی بحال کیا گیا تھا۔ بحالی کے 24 گھنٹے بھی مکمل نہیں ہوئے تھے کہ حکام نے دوبارہ انٹرنیٹ سروس معطل کر دی، جس کے باعث شہریوں، طلبہ اور کاروباری طبقے کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ آئندہ برس مون سون کے نقصانات سے بچنے کیلئے ابھی سے تیاری کی جائے؛ وزیراعظم عوام کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کی بار بار معطلی سے سے نہ صرف آن لائن سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں بلکہ...
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاک انڈونیشیا مشترکہ فوجی مشق شاہین سٹرائیک ٹو کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین سٹرائیک ٹو 8 سے 19 نومبر انسداد دہشتگردی کے ڈومین میں ہوئی۔ مشق میں پاک فوج اور انڈونیشیئن آرمی کی کامبیٹ ٹیموں نے حصہ لیا۔ افتتاخی تقریب میں پاکستان کے جنرل افسر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انڈونیشیا کی جانب سے سینئر عسکری حکام نے نمائندگی کی۔ دونوں ممالک کے جوانوں نے پیشہ ورانہ مہارت اور عملی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا۔ مشق میں گنجان آباد علاقوں میں کارروائیوں اور کاؤنٹر آئی ای ڈی اقدامات پر خصوصی توجہ دی گئی۔
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں، 27 ویں آئینی ترمیم پڑھ کر آئیں۔وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس حسن اظہر رضوی نے یوٹیلیٹی کارپوریشن ملازمین برطرفی کیس کی سماعت کی، عدالت نے یوٹیلیٹی سٹور کے برطرف سیل مین مزمل رفیق کو تیاری کیلئے وقت دے دیا۔دوران سماعت جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیئے کہ وفاقی آئینی عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں، لاہور ہائیکورٹ سے برطرفی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل آپ نے واپس لے لی۔درخواست گزار مزمل رفیق نے مؤقف اپنایا کہ مجھے عدالت نے انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی ایڈوائس کی، 12 ہزار ملازم کو فارغ کر دیا گیا۔جسٹس حسن رضوی نے...
معروف اور پیش بینی کے واقعات سے شہرت پانے والی اینی میٹڈ سیریز ’دی سمپسنز‘ کے مصنف ڈینیئل انتھونی مک گراتھ چل بسے۔ ڈین مک گراتھ کی عرفیت سے پہچانے جانے والے اسٹیج ڈائریکٹر ڈینیئل کے بارے میں علم ہوا ہے کہ ان کی موت فالج کے باعث ہوئی۔ ڈین مک گراتھ امریکی شوبز اور مزاحیہ تحریروں کی دنیا میں اپنی الگ پہچان رکھتے تھے۔ انہوں نے جاپانی اور چینی تاریخ و سیاست کی تعلیم بھی حاصل کی تاہم جاپانی زبان کے تمام کورسز میں ناکامی کے باوجود وہ ہارورڈ لیمپون میں بطور رائٹر، ایڈیٹر اور کارٹونسٹ کام کرتے رہے۔ ڈین ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک ہونہار طالب علم تھے اور دوران تعلیم MIT میں کمپیوٹر گیمز بھی ڈیزائن کرتے رہے۔...
راولپنڈی : وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ ترقی محنت سے ہوتی ہے، جادو ٹونے سے نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ سیاسی مخالفین نے کئی سال سیاست میں ضائع کیے مگر عوام کے لیے کوئی کام نہ کیا، ان کا نام آنے پر بدتمیزی کا خیال آتا ہے۔ مریم نواز نے راولپنڈی میں صفائی ستھرائی اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ میٹرو ہو یا الیکٹرک بسیں، یہ مسلم لیگ ن کا عوام کے لیے تحفہ ہیں، مسلم لیگ کی حکومت جب بھی آتی ہے ملک ترقی کرتا ہے، مسلم لیگ ن نے ملک کو میگا منصوبے دیے ہیں۔ ان کے مطابق پنجاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میںکنٹونمنٹ بورڈ ملیر کے رہائشیوں سے کے ایم سی کی جانب سے بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس وصولی کا معاملہ،عدالت نے کے ایم سی کو کنٹونمنٹ علاقوں سے ایم یو سی ٹی وصولی سے روک دیا۔عدالت نے کنٹونمنٹ علاقوں سے میونسپل ٹیکس کی وصولی کنٹونمنٹ بورڈز کا اختیار قرار دیتے ہوئے کے الیکٹرک کو کنٹونمنٹ علاقوں سے بجلی کے بل کے ذریعے ایم یو سی ٹی وصولی روکنے کا حکم دیا درخواست گزار کے وکیل عثمان فاروق ایڈووکیت کاکہنا تھا کہ ملیر کنٹونمنٹ بورڈ پہلے ہی کنزرونسی ٹیکس وصول کررہا ہے ، کے ایم سی کی جانب نے بجلی کے بل میں میونسپل چارجز بھی شامل کردیئے ہیں، بیک وقت دو ادارے...
تصویر سوشل میڈیا۔ پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق شاہین اسٹرائیک ٹو کا انعقاد کیا گیا، جو 8 تا 19 نومبر انسدادِ دہشت گردی کے ڈومین میں منعقدہوئی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں پاک فوج اور انڈونیشین آرمی کی کامبیٹ ٹیموں نے حصہ لیا، مشق میں تمام تربیتی مقاصد کامیابی کے ساتھ حاصل کر لیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا باضابطہ اختتام 18 نومبر کو ہوا۔ اختتامی تقریب میں پاکستان کی جانب سے ایک جنرل آفیسر بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے، جبکہ انڈونیشیا کی جانب سے سینئر عسکری حکام نے نمائندگی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ممالک کے جوانوں نے پیشہ ورانہ مہارت اور عملی صلاحیتوں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ’شاہین اسٹرائیک ٹو‘ کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور انڈونیشیا کی افواج کے درمیان مشترکہ فوجی مشق ’شاہین اسٹرائیک 2‘ اختتام پذیر ہوگئی ہے۔دونوں ممالک کی افواج کے درمیان منعقد ہونے والی مشترکہ مشق 8 سے 19 نومبر تک منعقد ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے فوجی دستوں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مشق کا بنیادی مقصد انسدادِ دہشت گردی سے متعلق کارروائیوں میں شامل طریقہ کار، تکنیک اور تعاون کو بہتر بنانا تھا، جس کے لیے شہری علاقوں میں آپریشنز اور دھماکا خیز مواد سے تیار اشیاء کو تلف کرنے کے عملی اقدامات پر...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازع ٹویٹ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ایمان مزاری کیلئے اسٹیٹ کونسل مقرر کرنے کیلئے مراسلہ لکھ دیا۔ ہادی علی چٹھہ کیجانب سے کفایت اللہ وزیر پہلے ہی اسٹیٹ کونسل مقرر ہیں، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ کیجانب سے مراسلہ لکھا گیا۔ عدالت نے کیس کی اگلی سماعت میں گواہان پر جرح کرنے کا حکم دیا، آج سماعت میں 4 گواہان کیجانب سے بیانات ریکارڈ کروا دیئے گئے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 24 نومبر تک ملتوی کردی، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی آئینی عدالت میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ملازمین برطرفی کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے یوٹیلیٹی اسٹور کے برطرف سیلز مین مزمل رفیق کو تیاری کیلئے وقت دے دیا۔ دوران سماعت جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے کہ وفاقی آئینی عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں، لاہور ہائیکورٹ سے برطرفی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل آپ نے واپس لےلی۔ درخواست گزار مزمل رفیق نے مؤقف اپنایا کہ مجھے عدالت نے انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی ایڈوائس کی، 12 ہزار ملازم کو فارغ کردیا گیا۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ 12 ہزار ملازم کی نہیں آپ اپنی بات کریں، آپ وفاقی عدالت ڈائریکٹ درخواست کیسے دائر کر سکتے ہیں، کسی وکیل سے مشورہ کرلیں۔ جسٹس حسن رضوی...
تصویر بشکریہ، مریم نواز فیس بک وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کام محنت سے ہوتا ہے، جادو ٹونے سے نہیں۔ کچھ لوگوں نے سیاست میں کئی سال ضائع کیے، کام نہیں کیا، ان کا نام لو تو بدتمیزی کا خیال آتا ہے۔راولپنڈی میں الیکٹرک بسوں کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا خیال آتے ہی ذہن میں موٹر ویز اور ترقیاتی منصوبے آتے ہیں، مخالفین بھی ن لیگ کے کاموں کا اعتراف کرتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ الیکٹرک بسوں کو چھوٹے شہروں سے لانچ کیا ہے، میرے ذہن میں کوئی تفریق نہیں، پنجاب میں بسنے والا ہر شہری ان کے لیے برابر ہے۔ راولپنڈی میں ستھرا پنجاب کے ورکرز...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کو کنٹونمنٹ علاقوں سے ایم یو سی ٹی وصولی سے روک دیا۔ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کنٹونمنٹ بورڈ ملیر کے رہائشیوں سے کے ایم سی کی جانب سے بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ ملیر کنٹونمنٹ بورڈ پہلے ہی کنزرونسی ٹیکس وصول کررہا ہے۔ کے ایم سی کی جانب نے بجلی کے بل میں میونسپل چارجز بھی شامل کردیئے ہیں۔ بیک وقت دو ادارے میونسپل ٹیکس وصول کررہے ہیں۔ کنٹونمنٹ علاقوں سے کے ایم سی میونسپل ٹیکس وصول نہیں کرسکتا۔ کنٹونمنٹ بورڈ کے ایم سی کے مقابلے میں زائد ٹیکس وصول کررہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کے ایک ناپسندیدہ ریکارڈ میں سابق کپتان شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں منگل کے روز زمبابوے کے خلاف سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے، جس کے ساتھ ہی انہوں نے آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم اب تک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 9 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوچکے ہیں۔اس طرح وہ پاکستان کے ان بلے بازوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں جو سب سے زیادہ بار بغیر رن بنائے آؤٹ ہوئے ہیں، اور اس فہرست میں انہوں نے شاہد آفریدی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔پاکستان کی جانب سے...
ویمنز ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز نے آسٹریلیا ویمنز کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان بلائنڈ ویمنز نے آسٹریلیا بلائنڈ ویمنز کے خلاف 130 رنز سے فتح پائی، 299 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا ویمنز پانچ وکٹوں پر 179 رنز بنا سکیں۔ پاکستان بلائنڈ ویمنز کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا بلائنڈ ویمنز ٹیم کو جیت کے لیے 299 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان کی جانب سے مہرین علی نے 70 گیندوں پر 133 رنز اور بشریٰ اشرف نے 59 رنز بنائے۔ پاکستان کی دونوں کھلاڑی رن آؤٹ ہوئی تھیں۔
کراچی: پاکستان کے وسیم کھتری نے ایک اور کارنامہ انجام دیتے ہوئے گھانا میں ہونے والا چیلنج اسکریبل ٹورنامنٹ جیت لیا۔ معمولی فرق سے ورلڈ چیمپیئن شپ کے فائنل سے محروم رہنے کے بعد وسیم کھتری نے اس ایونٹ میں بھرپور انداز میں واپسی کی، وہ 7 فتوحات اور ایک شکست کے ساتھ فاتح رہے۔ آخری میچ میں وسیم کھتری نے انگلینڈ کے جان ایشمور کو بڑے مارجن سے ہرایا، نائجیریا کے چِنیدو تھورپ نے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ ایشمور تیسرے نمبر پر رہے۔ وسیم کھتری نے ورلڈ چیمپیئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کی تھی جبکہ پاکستان ٹیم ایونٹ میں چوتھے نمبر پر رہی تھی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کو مختلف لیگز کے لیے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) جاری کردیے۔ قومی کرکٹرز کو ابوظبی میں ٹی 10 لیگ اور آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے لیے این او سی جاری کیے گئے ہیں۔ ابوظبی کے لیے این او سی 25 نومبر تک جاری ہوئے جبکہ دبئی کی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے 3 کرکٹرز کو 2 دسمبر سے 4 جنوری تک این او سی جاری کیے گئے ہیں۔ دبئی کی ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے فخر زمان، حسن نواز اور نسیم شاہ کو اور ابوظبی کے لیے افتخار احمد، خواجہ نافع، آصف علی اور سلمان ارشاد کو این او سی جاری ہوئے ہیں۔ محمد عامر، عرفات منہاس،...
بنگلہ دیش کے ضلع ڈھاکا کے شہر ساوار میں اینٹوں کے بھٹوں کے مالکان اور مزدوروں نے بدھ کے روز ایک بڑا احتجاج کیا اور ڈھاکا اور اریچہ ہائی وے کو تقریباً ڈھائی گھنٹے تک بلاک کیے رکھا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ حکومت بھٹوں کے خلاف کارروائیاں بند کرے اور ان کی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے۔ یہ بھی پڑھیں: انسانی اسمگلروں کے جھانسے میں آنے والے 170 افراد کی لیبیا سے بنگلہ دیش واپسی احتجاج صبح تقریباً 9:30 بجے امین بازار کے بھانگا برج کے علاقے میں شروع ہوا، جہاں سینکڑوں مزدور اور بھٹہ مالکان سڑک پر بیٹھ گئے، جس کے باعث ٹریفک دونوں جانب رک گیا۔ یہ بلاکیج تقریباً 2 کلومیٹر طویل ٹریفک جام کا...
سندھ ہائی کورٹ— فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ نے کے ایم سی کو کنٹونمنٹ کے علاقوں کے رہائشیوں سے بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا۔عدالت نے کنٹونمنٹ علاقوں سے میونسپل ٹیکس کی وصولی کنٹونمنٹ بورڈز کا اختیار قرار دیدیا۔عدالت نے کے الیکٹرک کو کنٹونمنٹ علاقوں سے بجلی بل کے ذریعے ایم یو سی ٹی وصولی روکنے کا حکم دیا۔ کراچی: بجلی کے بل میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کیخلاف کیس، کے ایم سی کی مہلت کی استدعا سندھ ہائی کورٹ میں بجلی کے بل کے ذریعے میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ ملیر کنٹونمنٹ بورڈ پہلے ہی کنزرونسی ٹیکس وصول کر...
وفاقی آئینی عدالت نے خیبرپختونخوا میں سٹون کرشنگ سے متعلق درخواست نمٹا دی ہے اور مناسب حکمنامہ بعد میں جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ فوری طور پر سٹون کرشنگ کھولنے کا حکم نہ دیا جائے اور پہلے مالکان متعلقہ اداروں کو مطمئن کریں۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ: عدالت کا مقصد ماحولیات کا تحفظ یقینی بنانا ہے، اسٹون کرشنگ پلانٹس کیس کی سماعت وکیل نے بتایا کہ صوبائی حکومت کے قواعد کے مطابق شہروں میں سٹون کرشنگ یونٹس کے لیے 500 میٹر اور دیہی علاقوں میں 300 میٹر فاصلہ ہونا چاہیے، جبکہ بعض دیہی علاقوں...
وفاقی آئینی عدالت نے یوٹیلیٹی اسٹور کے برطرف سیل مین مزمل رفیق کی برطرفی کے کیس میں سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔ عدالت نے درخواست گزار کو کیس کی تیاری کے لیے وقت دیا اور وکیل سے مشورہ لینے کی ہدایت کی۔ مزید پڑھیں: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آج سے بند، ملازمین کے لیے 28 ارب کا پیکج منظور جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا کہ وفاقی آئینی عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے اور عدالت میں براہِ راست درخواست دائر کرنے کے بجائے قانونی مشورہ لیا جائے۔ عدالت نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے آئندہ سماعت میں وضاحت طلب کی۔ درخواست گزار مزمل رفیق نے بتایا کہ لاہور ہائیکورٹ سے برطرفی کے خلاف انہوں...
وفاقی آئینی عدالت میں یوٹیلیٹی کارپوریشن ملازمین برطرفی کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے یوٹیلیٹی اسٹور کے برطرف سیل مین مزمل رفیق کو تیاری کیلئے وقت دیدیا۔ دوران سماعت جسٹس حسن رضوی نے ریمارکس دیے کہ وفاقی آئینی عدالت کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنائیں، لاہور ہائیکورٹ سے برطرفی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل آپ نے واپس لےلی۔ درخواست گزار مزمل رفیق نے مؤقف اپنایا کہ مجھے عدالت نے انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی ایڈوائس کی، 12 ہزار ملازم کو فارغ کردیا گیا۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ 12 ہزار ملازم کی نہیں آپ اپنی بات کریں، آپ وفاقی عدالت ڈائریکٹ درخواست کیسے دائر کر سکتے ہیں، کسی وکیل سے مشورہ کرلیں۔ جسٹس حسن رضوی نے کہا کہ 27 آئینی ترمیم کو آئندہ...
معروف جاپانی اینی میشن ڈائریکٹر تاتسویا ناگامینے 53 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تاتسویا ناگامینے کو ٹوئی اینی میشن کے سب سے قابل اور تخلیقی ڈائریکٹرز میں شمار کیا جاتا تھا، ’’ون پیس فلم: زیڈ‘‘، ’’ڈریگن بال سوپر: بُرولی‘‘ اور ’’ون پیس‘‘ کے مشہور ’’وانو آرک‘‘ کی شاندار ہدایتکاری کے باعث انہیں عالمی سطح پر خاص شہرت حاصل تھی۔ تاتسویا ناگامینے 20 اگست کو ایک نامعلوم بیماری کے باعث دنیا سے رخصت ہوئے جس کی تصدیق ان کے خاندان نے 14 نومبر کو ان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کی۔ خاندان نے بتایا کہ ناگامینے گزشتہ سال سے زیرِ علاج تھے اور ان کی آخری رسومات قریبی رشتہ داروں کی موجودگی میں خاموشی سے انجام...
راولپنڈی (صغیر چوہدری )سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز پہلے میچ مئں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیپاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہزمبابوے نے 20اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 147رنز بنائے ۔برین بینیٹ 49 رنز،سکندر رضا 34 رنز ناٹ آؤٹ رہے جبکہ ،ٹیڈیموناشے مرومانی 30 رنز،برینڈن ٹیلر 14 رنز،ریان برل 08 رنز،ٹونی منیونگا 03 رنز،تاشنگا مسکیوا 02 رنز ،بریڈ ایونز 02 رنز،ٹینوٹنڈا ماپوسا 01 رن بنایا اور رچرڈ نگاراوا 01 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے پاکستان کی جانب سے باولنگ کرتے ہوئے محمد نواز نے اور شاہین شاہ آفریدی نے دو دو کھلاڑیوں کو ہویلین کی راہ دکھائی جبکہ ،ابرار احمد،سلیمان مرزا ،صائم ایوب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی...
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز ، پاکستان نے زمبابوے کو 5وکٹوں سے شکست دیدی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 November, 2025 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز) پاکستان نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان نے زمبابوے کا 148رنز کا ہدف با آسانی 5وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان ٹیم میں صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، فخر زمان، بابر اعظم، سلمان علی آغا، عثمان خان، محمد نواز، فہیم اشرف، سلمان مرزا، شاہین آفریدی اور ابرار احمد شامل تھے۔پاکستان کیخلاف زمبابوے کا اغاز کافی اچھا رہا اور اوپنرز کے درمیان...
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دے دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے زمبابوے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز اسکور کیے۔ زمبابوے کی جانب سے برائن بینیٹ 49 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ٹیڈیوناشے مارومانی 30، برینڈن ٹیلر 14، رائن برل 8، ٹونی مُنیونگا 3 ، ٹاشنگا موزیکیوا 2، بریڈ ایونز 2 اور ٹینوٹینڈاماپوسا 1 کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔ کپتان سکندر رضا اور رچرڈ نگاروا بالترتیب 34 اور 1 کے اسکور پر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔ پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جبکہ...
کلاوڈ فلیئر سسٹم میں خرابی کے باعث ٹوئٹر اور چیٹ جی پی ٹی سمیت متعدد ویب سائٹس ڈائون WhatsAppFacebookTwitter 0 18 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)کیا آپ کے کمپیوٹر پر ایکس، چیٹ جی پی ٹی اور مختلف ویب سائٹس اوپن نہیں ہو رہیں؟،اگر ہاں ایسا صرف آپ کے ساتھ نہیں ہو رہا بلکہ دنیا کے مختلف خطوں میں انٹرنیٹ صارفین ان سروسز تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے۔اس کی وجہ کلاوڈ فلیئر کے سسٹم میں مسائل کے باعث ایکس سمیت متعدد ویب سائٹس تک رسائی ممکن نہیں ہو رہی۔کلاڈ فلیئر ایسی انٹرنیٹ انفرا اسٹرکچر کمپنی ہے جو کانٹینٹ ڈیلیوری نیٹ ورک کے طور پر کام کرتی ہے۔یعنی ویب سائٹس کے مواد کو تیزی سے ایک...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز عبدالصمد انجری کا شکار ہو کر آج شروع ہونے والی سہ ملکی سیریز بے باہر ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے ان کی جگہ بیٹر حسن نواز کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو 19 نومبر کو اسکواڈ کا حصہ بنیں گے۔ عبدالصمد کو فیلڈنگ کے دوران بائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے چوٹ آئی تھی، جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ وہ 4 ہفتے تک آرام کریں۔ واضح رہے کہ پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے پر مشتمل ٹی20 ٹرائی سیریز کا آغاز آج ہو رہا ہے، جبکہ افتتاحی میچ میں پاکستان کا مقابلہ زمبابوے سے راولپنڈی میں ہوگا۔ گزشتہ روز قومی کرکٹ...
ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025 کے میچ میں پاکستان شاہینز نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی پوری ٹیم کو صرف 59 رنز پر ڈھیر کردیا۔ دوحہ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا انتخاب کیا، تاہم پاکستانی بولرز کے سامنے ان کی بیٹنگ لائن زیادہ دیر نہ چل سکی۔ یو اے ای کی جانب سے سید حیدر 20 جبکہ فرازالدین 12 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کھلاڑی وکٹ پر آتے اور جاتے رہے۔ پاکستان شاہینز کی جانب سے سفیان مقیم نے 3 وکٹیں حاصل کیں، جب کہ احمد دانیال نے 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ پاکستان شاہینز اس ایونٹ میں مسلسل کامیابیاں...
بلائنڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے مثال قائم کردی۔ بھارتی اور پاکستانی ویمنز بلائنڈ ٹیموں نے دونوں ممالک کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی کے باوجود کھیل کی روح کو زندہ کرتے ہوئے ایک دوسرے سے مصافحہ کرلیا۔ دنیا کے پہلے بلائنڈ خواتین ٹی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دونوں ممالک کی ٹیموں کا ہاتھ ملانے کو شائقین کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔ سیاسی تناؤ کی وجہ سے گزشتہ دنوں بھارت کی مینز ٹیم نے ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم سے ہاتھ ملانے سے گریز کیا تھا۔ بعدازاں ٹرافی جیتنے پر ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین محسن نقوی کے ہاتھوں سے ٹرافی بھی وصول نہیں کی تھی۔ بلائنڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت...
جیو نیوز کے میزبان شہزاد اقبال نے عمران خان کے دور حکومت میں معاون خصوصی رہنے والے شہباز گل کے الزامات پر حقائق سامنے رکھ دیے۔سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر سینئر اینکر پرسن اور صحافی شہزاد اقبال نے لکھا کہ ’گل صاحب آپ کی دونوں باتوں کا جواب ساتھ دے دیتا ہوں، ایک تو میں نے ویڈیو شیئر کرنے کیلئے یہ پوسٹ کی تھی، ٹوئٹ کے الفاظ کیلئے نہیں ‘۔شہزاد اقبال نے مزید لکھا کہ ‘اہم بات یہ ہے کہ صرف بیرسٹر گوہر نہیں، خود بشریٰ بی بی کی اسی عدت کیس میں وکیل جنہوں نے پاکستان میں رہتے ہوئے بہادری سے یہ کیس لڑا وہ بھی آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتیں‘۔ سینئر اینکر پرسن کے مطابق...
بنگلہ دیش میں ٹربیونل کے حالیہ فیصلے کے بعد ملک گیر بے چینی اور پرتشدد واقعات کے تناظر میں پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 1,649 افراد کو گرفتار کر لیا۔ یہ اعداد و شمار منگل کو پولیس ہیڈکوارٹر کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں فراہم کیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: سزائے موت سنائے جانے کے بعد بھارت شیخ حسینہ واجد کو بنگلہ دیش کے حوالے کرنے کا پابند بیان کے مطابق ملک بھر میں مختلف چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 10 اسلحے، 30 کلوگرام سے زائد بارود، گولیاں اور متعدد دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا گیا۔ ???? Verdict against Sheikh Hasina and cohorts being read out. Heavy security...
گزشتہ دنوں جنوبی افریقا نے بھارت کو کولکتہ ٹیسٹ میں تاریخی شکست سے دوچار کیا۔ یہ ٹیسٹ میچ نہ صرف بھارت کی تاریخی شکست بلکہ غیر معیاری پچ اور بھارتی کھلاڑیوں کے جنوبی افریقی کپتان کے لیے کہے گئے تضحیک آمیز الفاط کی وجہ سے بھی اہمیت کا حامل رہا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ میں ٹمبا باووما پر ایل بی ڈبلیو مسترد ہونے کے بعد بھارتی کھلاڑی ریویو لینے یا نہ لینے سے متعلق مشورہ کررہے تھے۔ اس دوران جسپریت بمراہ نے باووما کے قد کا مذاق اڑاتے ہوئے نامناسب اور نازیبا الفاظ استعمال کیے جو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.1.4 کی خلاف ورزی اور لیول 1 کا جرم ہے۔ Most Shameful and...
معروف جاپانی اینی میشن ڈائریکٹر تاتسویا ناگامینے 53 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تاتسویا ناگامینے کو ٹوئی اینی میشن کے سب سے قابل اور تخلیقی ڈائریکٹرز میں شمار کیا جاتا تھا، ’’ون پیس فلم: زیڈ‘‘، ’’ڈریگن بال سوپر: بُرولی‘‘ اور ’’ون پیس‘‘ کے مشہور ’’وانو آرک‘‘ کی شاندار ہدایتکاری کے باعث انہیں عالمی سطح پر خاص شہرت حاصل تھی۔ تاتسویا ناگامینے 20 اگست کو ایک نامعلوم بیماری کے باعث دنیا سے رخصت ہوئے جس کی تصدیق ان کے خاندان نے 14 نومبر کو ان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کی۔ خاندان نے بتایا کہ ناگامینے گزشتہ سال سے زیرِ علاج تھے اور ان کی آخری رسومات قریبی رشتہ داروں کی موجودگی میں خاموشی سے...
ابوظہبی، :ابوظہبی ٹی 10سیزن 2025 کے آغاز سے پہلے کرکٹ کے سب سے بڑے نام ابوظہبی میں جمع ہو گئے ہیں۔ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس میں تمام آٹھ فرنچائز ٹیموں کے آئیکون کھلاڑی اور کپتان موجود تھے، جن میں کیرون پولارڈ (یو اے ای بُلز)، تھیسارا پیریرا (ناردرن واریئرز )، شکیب الحسن (رائل چیمپس)، فاف ڈو پلیسی (وسڈا رائیڈرز)، سیم بلنگز ( اسپنز سٹیلئنز)، لیام لیونگ اسٹون (کوئٹہ کیولری)، نکولس پوران (دکن گلیڈیئٹرز)، اور معین علی (اجمان ٹائٹن) شامل تھے۔کھلاڑیوں نے ٹی 10کے مختصر مگر انتہائی دلچسپ فارمیٹ میں حصہ لینے کے لیے اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ فارمیٹ شائقین کو ہر گیند پر سنسنی فراہم کرتا ہے۔ انہوں...
ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 ، سابقہ تین ایڈیشنز کے ریکارڈز اور نمایاں کھلاڑیوں کی کارکردگی سامنے آگئی
دبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 2 دسمبر کو یومِ اتحاد (یو اے ای نیشنل ڈے) کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ہوگا، جبکہ فائنل 4 جنوری 2026 کو کھیلا جائے گا۔ چھ ٹیموں پر مشتمل اس 34 میچوں کے ٹورنامنٹ میں دنیا بھر کے معروف ٹی 20 کرکٹرز ایک بار پھر ایکشن میں نظر آئیں گے۔گزشتہ تین ایڈیشنز میں انگلش بیٹر ایلکس ہیلز 35 اننگز میں 1,156 رنز کے ساتھ سب سے آگے رہے ہیں۔ وہ اب سیزن 4 میں ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔جیمز ونس (گلف جائنٹس) 1,055 رنز کے ساتھ دوسرے جبکہ نکولس پورن (ایم آئی ایمریٹس) 1,010 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔یو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اٹلی نے جرمنی، برطانیہ، فرانس اور دیگر یورپی ملکوں کے سیاحوں کی جانب سے 1990 میں سرائیوو میں جانوروں کی طرح انسانوں کا شکار کرنے کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی اخبار کی ہولناک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بوسنیائی سربوں نے اس “ہیومن سفاری” کے لیے 90 ہزار ڈالرز تک پیسے وصول کیے، دور مار رائفل لے کر انسانوں کو نشانہ بنایا۔رپورٹ کے مطابق جرمنی، برطانیہ، فرانس اور دیگر یورپی ملکوں سے تعلق رکھنے والے سیاحوں نے 1990 میں بوسنیا کے شہر سرائیوو میں بے دردی سے انسانوں کا قتل کیا۔اطالوی مصنف ایزیو گاوازینی کے مطابق امیر اسنائپر ٹورسٹس نے بوسنیا کے شہر سرائیوو Sarajevo میں شہریوں کو نشانہ بنایا،...
ابوظہبی میں کرکٹ کا میدان سج گیا، کل سے ٹی 10 لیگ کا شاندار آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 17 November, 2025 سب نیوز ابوظہبی، :ابوظہبی ٹی 10سیزن 2025 کے آغاز سے پہلے کرکٹ کے سب سے بڑے نام ابوظہبی میں جمع ہو گئے ہیں۔ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں پری ٹورنامنٹ پریس کانفرنس میں تمام آٹھ فرنچائز ٹیموں کے آئیکون کھلاڑی اور کپتان موجود تھے، جن میں کیرون پولارڈ (یو اے ای بُلز)، تھیسارا پیریرا (ناردرن واریئرز )، شکیب الحسن (رائل چیمپس)، فاف ڈو پلیسی (وسڈا رائیڈرز)، سیم بلنگز ( اسپنز سٹیلئنز)، لیام لیونگ اسٹون (کوئٹہ کیولری)، نکولس پوران (دکن گلیڈیئٹرز)، اور معین علی (اجمان ٹائٹن) شامل تھے۔کھلاڑیوں نے ٹی 10کے مختصر مگر انتہائی دلچسپ فارمیٹ میں حصہ لینے کے...
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں لا رہے ہیں جو حکمت عملی چلتی آرہی ہے،اسی کو لے کر چلیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیرکے روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ قومی ٹیم کے کپتان کاکہنا تھا کہ نئے لڑکے جو موجود ہیں کوشش ہوگی سب کو مواقع فراہم کریں۔ مڈل آرڈر میں اچھی پرفارمینس نہیں آرہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وائٹ بال سیریز میں کارکردگی اچھی رہی ،وہی مومینٹم رکھیں گے۔کوشش کرتے ہیں کہ صائم اور میں دونوں باؤلنگ کریں ہمارے پاس اچھے آل راؤنڈرز موجود ہیں ان کو کھلائیں گے۔
راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہوگی۔سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ کل شام پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جائے گا۔سیریز کے تمام میچز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ موجودہ سیزن میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں کھیلی گئی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور جنوبی افریقا کے خلاف دو طرفہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتی ہے جبکہ ایشیا کپ کا فائنل کھیلا ہے۔ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہناہے کہ یہ تین ملکی سیریز ہمارے لیے بالکل درست وقت پر ہے۔ یہ گروپ کی دو اچھی ٹیموں کے خلاف مسلسل کرکٹ کھیلنے کا موقع فراہم کرے گی اور ہماری ٹی ٹوئنٹی...