2026-07-24@14:44:27 GMT
تلاش کی گنتی: 1398
«بجلی کی قمیت میں کمی»:
بنگلا دیش کے وزیر خارجہ خالد الرحمان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس (2026-2027) کے لیے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ انہوں نے ایک سخت اور قریبی مقابلے میں قبرص کے امیدوار آندریاس ایس کاکورس کو شکست دی۔ 193 رکنی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہونے والی رائے شماری میں خالد الرحمان نے 99...
صدر پی ٹی آئی سندھ نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ کو متنازع بنانے اور اس پر اثر انداز ہونے کی کوششوں نے جمہوری عمل کو نقصان پہنچایا، آج بھی عوام عمران خان کے بیانیے اور قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت ہے۔...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں مفت میت منتقلی سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے، میت کی دوسرے شہر منتقلی بھی بلا معاوضہ ممکن ہو سکے گی۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں پرائیویٹ ایمبولینس پر میت کی منتقلی کے...
سندھ کو متنازع کردینا آئین اور جمہوریت کے منافی ہے، شیری رحمان - فوٹو: فائل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سندھ ہماری طرف سے ایک اٹوٹ حیثیت رکھتا ہے، جو اس کو توڑنے کی بات کرے وہ جمہوریت کے دشمن ہے۔ سندھ کو متنازع کردینا آئین...
مصنوعی اکثریت رکھنے والی جماعت کاسندھ پر قبضہ ہے،سندھ اسمبلی میں آئین کیخلاف قراردادپیش کی گئی، ایم کیو ایم کی ھکومت پر سخت تنقید
یہ کیا ظلم تھا؟ کیسا انصاف ہے 180 سیٹوں والا جیل میں اور 80 سیٹوں والا وزیراعظم ہے،جماعت اسلامی قرارداد کی حمایت سے شریک جرم ، حافظ نعیم سے کوئی جا کر پوچھے کیا وہ سندھودیش کے حامی ہیں؟ ہمارے ہوتے ہوئیسندھو دیش کا خواب خواب ہی رہیگا، سندھو دیش نہیں بن سکتا،جو سب ٹیکس...
پنجاب میں پہلی مرتبہ میت کی مفت منتقلی سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مرحوم کی میت کو اسپتال سے گھر منتقل کرنے کے لیے سرکاری ایمبولینس سروس کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بڑے سرکاری اسپتالوں اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پنجاب حکومت نے پہلی مرتبہ اسپتال سے میت کو گھر منتقل کرنے کے لیے مفت ایمبولینس سروس شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اس منصوبے کی اصولی منظوری دی گئی اور متعلقہ حکام سے فوری عملدرآمد کا پلان طلب کر لیا گیا۔اجلاس...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز کولمبو(آئی پی ایس )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹا س جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو میں...
شمالی وزیرستان کی ننھی کرکٹر کی وائرل ویڈیو کے چرچے بڑھ گئے۔ شمالی وزیرستان کی ننھی کرکٹر کا کرکٹ کھیلنے کی مہارت اور جوش اعلیٰ حکام کی توجہ کا مرکز بن گیا، مقامی حکام نے آئینہ وزیر کی تربیت اور ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات کا اعلان کر دیا۔ قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی...
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی رانا شوکت نے اپنے ہی ساتھی ارکان پر قتل کی دھمکیوں کا الزام لگا دیا۔ سپیکر سندھ اسمبلی نے پولیس کو ایوان میں طلب کر لیا۔ ایوان میں شور شرابہ کرنے پر سپیکر سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم رکن عثمان کی رکنیت معطل...
فائل فوٹو اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ نے شور شرابہ کرنے پر ایم کیو ایم کے رکن انجینئر عثمان کی رکنیت معطل کردی۔سندھ اسمبلی اجلاس میں رکن ایم کیو ایم رانا شوکت کو دھمکیاں ملنے کے معاملے پر اسپیکر رولنگ کے بعد ایس ایس پی ساؤتھ اور ایس ایچ او سندھ اسمبلی پہنچ...
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے سپر ایٹ مرحلے کے لیے قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ سرکاری ٹیلی ویژن پر پروگرام کے دوران میزبان نے ثقلین مشتاق سے پوچھا کہ نیوزی لیںڈ کیخلاف اپنی پلیئنگ الیون بتائیں۔ جس پر انہوں نے ازراہ طنز مزاحیہ انداز میں جواب دیا۔...
سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ نے تعلیمی سال 27-2026 کے لیے 50 لاکھ درسی کتب کے سیٹس تیار کر لیے۔ اس سلسلے میں جمعرات کو گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول، نیلم کالونی، کلفٹن، کراچی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے شرکت کی اور نئے سال کی کتب کی...
بدین :ناظم اعلیٰ جمعیت اہل حدیث سندھ ڈاکٹر عبدالحفیظ سموں درس قرآن وحدیث کی پروقار تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے میں شیڈول گروپ سی کے میچ میں نیپال کے کپتان روہت پاؤڈیل نے اسکاٹ لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
چنئی (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈ کپ کے 31 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے کینیڈا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کینیڈا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اکتیسویں میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 174 رنز کا ہدف دے دیا۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں کینیڈین کپتان دلپریت باجوہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کینیڈین اوپنرز یووراج سامرہ اور کپتان دلپریت باجوہ نے شاندار آغاز فراہم کرتے...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اکتیسویں میچ میں کینیڈا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں کینیڈین کپتان دلپریت باجوہ کا ٹاس جیت کر کہنا تھا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، بعد میں گیند اسپن بھی ہوگی، جس کا فائدہ اٹھانے...
کراچی: ملیر کینٹ کے علاقے بھٹائی آباد پی آئی اے سوسائٹی گیٹ نمبر 3 کے قریب فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد حاصل کر کے مقتولین کی لاشوں کو چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے جناح اسپتال منتقل کیا۔...
عرضی میں سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا گیا کہ آئینی عہدیداران کیلئے رہنما خطوط طے کئے جائیں تاکہ کوئی بھی اپنے منصب کا سہارا لے کر فرقہ وارانہ نفرت نہ پھیلا سکے اور کسی طبقے کو نشانہ نہ بنا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ آف انڈیا نے آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے مبینہ...
وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپاہ) نے بچے کی پیدائش پر پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک کو 5 لاکھ روپے کے جرمانے کی سزا دی ہے۔ مزید پڑھیں: وفاقی محتسب کے علاقائی دفتر سے آزاد کشمیر کے شہریوں کو کتنا فائدہ ہوگا؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار نے...
جماعت اسلامی کی جانب سے سندھ اسمبلی کے باہراحتجاج دھرنے اورہنگامہ آرائی کے خلاف آرام باغ تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ 34 نامزد ملزمان سمیت 325 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ سرکارمدعیت میں مقدمے میں ہنگامہ آرائی ، توڑ پھوڑ،سڑک بند کرنے،کار سرکار میں مداخلت، دفعہ...
اسلام آباد: تحریک انصاف کے متعدد اراکین قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی سمیت دیگر رہنماؤں پر اسلام اباد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق اراکین اسمبلی کے گن مینوں نے پولیس پر سیدھی فائرنگ کی، اراکین اسمبلی نے پولیس اہلکاروں کی یونیفارم بھی پھاڑی۔ تھانہ سیکرٹرہٹ میں درج مقدمہ میں انسداد دہشتگردی...
سندھ میں دھرنے پر پولیس تشدد کیخلاف لاہور سمیت مختلف شہروں میں مظاہرے، پیپلزپارٹی حسینہ واجد کے انجام سے سبق سیکھے: حافظ نعیم
لاہور+ کراچی (خصوصی نامہ نگار+نامہ نگاران+ آئی این پی+کامرس رپورٹر) کراچی کے عوام کے حقوق کے لئے جماعت اسلامی کے پُرامن دھرنے پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، آنسوگیس کی شیلنگ، لاٹھی چارج، معتدد کارکنان کو گرفتار کرنے کے خلاف لاہور سمیت فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، وزیر آباد، سیالکوٹ، ناروال، شیخوپورہ،...
پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے دھرنے سے لاہور میں نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر شمس الرحمن سواتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین کے ڈسپیرٹی الاؤنس، لیوانکیشمنٹ، پنشن کے تحفظ سمیت تمام جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔ اسکولوں، اسپتالوں سمیت قوم
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260216-03-2 کراچی کے حقوق، شہریوں کے مسائل کے حل اور عوام کے حقیقی منتخب نمائندوں پر مشتمل بااختیار و خود مختار شہری حکومت کے قیام کے لیے جماعت اسلامی نے 14 فروری کو یوم احتجاج کا اعلان کررکھا تھا اور اپنے مطالبات کے حق میں سندھ اسمبلی کی عمارت کے سامنے ہفتہ...
رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ایس آئی آر کے نام پر ایسی کارروائی کی جا سکتی ہے جس کے تحت حقیقی بھارتی شہریوں، خصوصاً اقلیتوں اور دلتوں کے نام ووٹر فہرست سے خارج کئے جا سکتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے بی...
مستقبل کی وبائوں سے بچا وکیلئے ون ہیلتھ اپروچ ناگزیر ہے، پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری کے لائیوسٹاک اور ایگری فوڈ سیکٹر کے لیے منعقدہ دو روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی۔ یہ تربیت “ون ہیلتھ ورک فورس ڈویلپمنٹ...
اسٹیشن ہاؤس انچارج و میڈیا کوآرڈی نیٹر ریسکیو 1122 سندھ عائشہ کے مطابق شہریوں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے موثر انداز میں نمٹنے کے قابل بنانے کے لیے عملی تربیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس عملی تربیت میں فائر سیفٹی اور ابتدائی فائر فائٹنگ، متاثرین کو بروقت ابتدائی طبی امداد کی فراہمی، اور محفوظ...
امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ جیکب آباد میں مقامی امیر دیدار علی لاشاری کے والد کی وفات پر تعزیت کے بعد دعائے مغفرت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
نگران وزیر داخلہ نے کہا کہ انسپکٹر بہادر علی کی شہادت پر پوری قوم کو فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتِ پاکستان اور پاک فوج فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملائیں گے اور وطنِ عزیز پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر داخلہ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بائیسویں میچ میں عمان نے آئرلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کے فیصلے پر عمان کے کپتان جتندر سنگھ کا کہنا تھا کہ وکٹ نئی ہے، اس لیے ہم پہلے...
جین زی کو بنگلہ دیش میں شکست، پاکستان سمیت دنیا بھر میں نوجوان توانائی پارلیمانی طاقت میں تبدیل کیوں نہ ہوسکی؟
برصغیر میں احتجاجی سیاست کوئی نئی بات نہیں لیکن آج سے ڈیڑھ سال قبل جس طرح سے بنگلہ طلبا نے کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج شروع کیا اور ایک ہیوی مینڈیٹ والی عوامی لیگ کی حکومت کو نکال باہر کیا یہ تاریخی اعتبار سے ایک بہت بڑا واقعہ تھا۔ دنیا بھر میں سوشل میڈیا اور...
بنگلہ دیش کے 13ویں جاتیا سنگسد (قومی پارلیمنٹ) کے انتخابات کے تازہ ترین نتائج کے مطابق بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے واضح برتری حاصل کرتے ہوئے فیصلہ کن کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں موجود جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی۔ الیکشن حکام کی جانب سے جاری کردہ تازہ...
سابق منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ اور سابق ناظم صوبہ عمیر شامل لاکھو صوبائی امیر کاشف شیخ کی موجودگی میں جماعت اسلامی کی رکنیت کا حلف اٹھا رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ اسمبلی میں پیش آنے والا حالیہ واقعہ محض ایک قرارداد کے مسترد ہونے کی خبر نہیں تھا؛ یہ ہمارے سیاسی اور اخلاقی زوال کی ایک علامت تھا۔ ایک ہندو رکن ِ اسمبلی نے شراب پر پابندی کی قرارداد پیش کی، مگر مسلمان اکثریت نے اسے رد کر دیا۔ دلیل دی گئی...
کلر سیداں (نامہ نگار) سول جج عمران قریشی نے روات کلر سیداں روڈ پر پنجاب ہائی وے کی جانب سے لگائے گئے ٹال پلازہ کیس میں سابق رکن پنجاب اسمبلی محمود شوکت بھٹی، راجہ ندیم احمد سمیت بارہ سے زائد ملزموں کو باعزت بری کردیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات، غزہ امن بورڈ میں پاکستان کے نکتہ نظر سمیت اہم قومی اور داخلی سلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں...
وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، غزہ امن بورڈ سمیت اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے غزہ امن بورڈ میں پاکستان کے نکتہ نظر سمیت اہم قومی اور داخلی سلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔تفصیلات کے...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل صلاحیت ملک کی ریڈ لائن ہے اور اسے کسی بھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا۔ تہران میں اسلامی انقلاب کی 47ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی شمخانی نے خبردار کیا...
تہران میں اسلامی انقلاب کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی شمخانی نے دشمن کو واضح پیغام دیا کہ امریکہ کیجانب کسی بھی قسم کی محدود جارحیت کو بھی جنگ کا آغاز سمجھا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کیلئے مشورہ ہے کہ دھمکیوں کے بجائے مذاکرات کے راستے...
فتنہ الہندوستان کی بزدلانہ کارروائیوں کا نشانہ معصوم اور نہتے عوام ہیں جس کی ایک مثال 31جنوری 2026ء کو ہونے والا حملہ ہے جس میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے نوشکی میں مسجد کے خطیب امشد علی خان کے گھر پر حملہ کیا۔ فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملے میں خطیب امشد علی خان ، ان...