2026-07-24@14:44:33 GMT
تلاش کی گنتی: 319
«ورچوئیل اسسٹنٹ»:
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان حکام نے خواتین اور بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ویمن اینڈ چلڈرن لیگل ریسرچ فاؤنڈیشن کے دفتر پر چھاپہ مار کر تنظیم کے 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، کارروائی کے دوران طالبان اہلکاروں نے تنظیم کے کمپیوٹرز، دستاویزات اور دیگر...
اسلام ٹائمز: کثیر تعداد میں بچوں نے شرکت کی۔ اس دین شناسی شارٹ کورس میں بچوں کو قرآن وحدیث، وضو، صوم، صلوات اور بنیادی فقہی احکام سے روشناس کرایا گیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی شارٹ کورس ڈیرہ اسماعیل خان، بیس روزہ دین شناسی...
اسلام آباد: معروف امریکی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے 2 سے 5 سال عمر کے بچوں کے لیے نئی بیلنس بائیک متعارف کرا دی ہے، جسے جدید ڈیزائن اور ہلکے وزن کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ ٹیسلا بچوں کی بیلنس بائیک مضبوط مگر ہلکے میگنیشیم فریم پر مشتمل...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ آف پاکستان نے دہرے قتل کے 76 سالہ مجرم محمد ممتاز کی سزائے موت کو عمر قید میں بدل دیا۔سپریم کورٹ نے 76 سالہ مجرم کے ضعیف العمر ہونے کی بنیاد پر سزا میں رعایت دی۔عدالت نے کہا کہ قتل کا واقعہ کسی پہلے سے طے شدہ منصوبے کا نتیجہ نہیں...
امریکا کے ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینی بچوں کے قتل عام کی حمایت کر دی۔ ایک انٹرویو کے دوران میزبان کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ 7 اکتوبر واقعے کے بعد کے برسوں میں بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ غزہ میں جو کچھ ہوا وہ...
اسکائی نیوز عربیہ کو انٹرویو میں امریکی سینیٹر کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیل کی جگہ میں ہوتا تو میں بھی وہی کرتا، جو اسرائیل نے کیا۔ فوجی کامیابی کے بغیر ریڈیکل ازم کو توڑنے کا اور کوئی طریقہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ زیادہ تر ری پبلکن ویسا ہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں ماہ رمضان کے پہلے جمعے کے موقع پر اسرائیل نے فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے تک رسائی سختی سے محدود کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق رام اللہ کے قریب قلندیہ چیک پوائنٹ پر سیکڑوں فلسطینی طویل قطاروں میں کھڑے رہے۔ اسرائیلی...
شاہد سپراء: وفاقی حکومت نے لیسکو میں لائن لاسز اور بجلی چوری پر قابو پانے کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا نے لیسکو کو ٹیکنیکل اور ٹرانسمیشن لائن لاسز کے لئے بین الاقوامی سطح پر تھرڈ پارٹی سٹڈی کروانے کا مراسلہ بھجوادیا۔لیسکو میں ٹیکنیکل اور ٹرانسمیشن لائن لاسز کی رپورٹ تیار کی جائے گی،لائن لاسز پرتفصیلی...
کمسن بچیوں سے جنسی زیادتی اور انسانی اسمگلنگ کے مقدمات میں ملوث بدنام امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین کی موت سے متعلق ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بعض ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایپسٹین نے خودکشی نہیں کی بلکہ ممکنہ طور پر ان کا گلا دبایا گیا تھا۔ یہ دعویٰ ان...
انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو مناسب خوراک فراہم نہیں کی جا رہی اور وہاں “بھوک کی پالیسی” پر عمل کیا جا رہا ہے۔ یہ دعویٰ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی سپریم کورٹ پانچ ماہ قبل جیل حکام کو قیدیوں...
بانی کی جیل میں حالت اور فراہم کردہ سہولیات سے متعلق کیس ؛سپریم کورٹ کا عمران خان کی آنکھ کا چیک اپ اور بچوں سے فون پر بات کرانے کی ہدایت
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کا چیک اپ اور بچوں سے فون پر بات کرانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بانی کی جیل میں حالت اور فراہم کردہ سہولیات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس...
بلال چورنگی انڈسٹریل ایریا کے تباہ حال اورانتہائی خراب حالت کی سڑک کی وجہ سے مسافروں کوٹرانسپورٹیشن میں مشکلات کاسامناہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
بچوں کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا ، میاں بیوی کے جھگڑے کو ماں باپ کی لڑائی میں تبدیل نہیں کرنا چاہیے، عدالت کے کیس میں اہم ریمارکس
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)میاں بیوی کی لڑائی اور بچوں کی حوالگی کے کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے اہم ریمارکس دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں میاں بیوی کی لڑائی اور بچوں کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں جسٹس محسن اختر...
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے کراچی میں موبائل چوری کے واقعے میں قتل سے متعلق کیس میں ملزمان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے کہا ہے کہ وقوعہ2011 کا ہے، جس کی ایف...
اسلام آباد: کراچی میں موبائل چوری کے دوران قتل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے مجرمان کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ یہ واقعہ 2011 کا...
ویب ڈیسک: لفظ پاکستان کے خالق چودھری رحمت علی کی 75 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ چودھری رحمت علی نے اپنے قول و فعل، قانون اور قلم کے میدان میں آزادی کا نعرہ بلند کیا اور اس حوالے سے ہر فورم پر متحرک رہے، چودھری رحمت علی 16 نومبر 1897ء کو مشرقی پنجاب کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-08-16 اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ جب میاں بیوی لڑتے ہیں تو بچوں کاستیاناس ہوجاتاہے اورلڑائی کاسب سے زیادہ اثر بچوں پر پڑتا ہے۔اتنا ظلم تو نہ کریں کہ والد سے بچی کی ملاقات نہ کرائیں۔ وکیل سپریم کورٹ میںکیسز...
(طیب سیف)نیشنل سائبر کرائمز انویسٹیگیشن ایجنسی ( این سی سی آئی اے) اسلام آباد نے بھرپور ایکشن لیتے ہوئے معصوم بچوں کا استحصال کرنے والا بڑا نیٹ ورک بےنقاب کردیا۔بچوں کی 600 سےزائد نازیبا ویڈیوزبرآمد۔ چور شادی پر جانے والی فیملی کے گھر کا صفایا کر گئے این سی سی آئی اے کے...
غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے دوران آج ہونے والے فضائی حملوں میں 6 بچوں سمیت 31 فلسطینی شہید ہو گئے، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ سٹی اور خان یونس میں حملے کیے۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ حملوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-01-3 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان صحت مند اور بالکل ٹھیک ہیں، ہر چیز کی پریس ریلیز یا پریس کانفرنس ضروری نہیں ہوتی،ضرورت ہو تو بات کی تصدیق کی جاتی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان...
ویب ڈیسک: کوٹ ادو کی تحصیل چوک سرور شہید میں لیہ روڈ مان پمپ کے قریب تیز رفتار ٹرالر اور دو موٹر سائیکلوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں پانچ کم سن بچے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔تحصیل چوک سرور شہید میں لیہ روڈ پر حادثہ اس وقت پیش آیا جب بچے...
کراچی: 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے مطابق شناخت پریڈ میں طالب علم نے ملزم کو پہچان لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت کے روبرو پولیس نے ملزم کو شناخت پریڈ کے لیے پیش کیا، جہاں 100 سے زائد بچوں...
کورنگی انڈسٹریل ایریا بلال چورنگی میں کھلاگندانالے کسی بھی بڑے حادثے کاسبب بننے کے ساتھ ساتھ گندگی پھیلا رہاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
دنیا بھر میں بچوں میں مقبول مزاحیہ پروگرام دی مپٹ شو ایک طویل وقفے کے بعد دوبارہ اسکرین پر واپس آ رہا ہے۔ ڈزنی نے اس شو کی واپسی کا اعلان کرتے ہوئے آفیشل ٹریلر جاری کر دیا ہے، جس میں بچوں کے پسندیدہ کردار ایک بار پھر رنگ، موسیقی اور مزاح کے ساتھ ناظرین...
کے۔الیکٹرک کی بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں جاری، نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں غیرقانونی نیٹ ورکس کا خاتمہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری) کے۔الیکٹرک نے بجلی چوری کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا میں میٹر ٹیمپرنگ کے متعدد واقعات کی نشاندہی کی۔ کے۔الیکٹرک کے ڈیٹا مانیٹرنگ یونٹ کے مطابق بجلی چوری کے ان واقعات کے باعث سالانہ تقریباً 8 لاکھ یونٹس تک کی بجلی چوری کی جاسکتی...
کراچی کے علاقے جیل چورنگی کے قریب شہری سے ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکو 62 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈاکو کی فائرنگ کی زد میں آکر 25 سال کا راہ گیر وقار احمد جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شہری کلفٹن میں بینک سے رقم نکال کر گاڑی...
(مبشر حسین)کراچی میں جیل چورنگی کے قریب سال رواں کی پہلی بڑی ڈکیتی کی واردات ، ڈاکو 62 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ، فائرنگ سے راہگیر قتل ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی میں جیل چورنگی کے قریب دوران ڈکیتی ڈاکوں کی فائرنگ سے فلٹر پلانٹ میں کام کرنے والا راہگیر 25 سال کا...
کراچی: 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کرنے والا سیریل ریپسٹ گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز کراچی: (آئی پی ایس) کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سیریل ریپسٹ گرفتار...
بھارتی ریاست راجستھان کے عادی ڈکیت نے دوبارہ قانون کو چیلنج کر دیا۔ جیل سے فرار ہونے کے بعد برکت خان المعروف بابو نے مقامی مندر پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی لیکن پولیس کی بروقت کارروائی نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ گزشتہ 40 سال سے مسلسل وارداتوں میں ملوث اس مجرم کی دوبارہ...
کراچی: (نیوزڈیسک) نمائش چورنگی پر پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق نمائش کے قریب باغ جناح میں مظاہرین کی پولیس موبائل پر پتھراؤ کی فوٹیج بھی سامنے آئی جس میں مشتعل افرادکی جانب سے پولیس موبائل کو روکتے...
کراچی،باغ جناح میں پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس پر پتھراو، پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکن زیر حراست WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس ) نمائش چورنگی پر پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق نمائش کے...
کراچی: نمائش چورنگی پر پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق نمائش کے قریب باغ جناح میں مظاہرین کی پولیس موبائل پر پتھراؤ کی فوٹیج بھی سامنے آئی جس میں مشتعل افرادکی جانب سے پولیس موبائل کو روکتے اور...
پولیس کا بتانا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے شامل ہیں، مرنے والوں میں ماں اور 3 بیٹیاں بھی شامل ہیں، گھر میں شادی کی تقریب تھی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 5...
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں مکان کی چھت گرنے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 5 خواتین زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق شبقدر کے علاقے خیرآباد میں بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔پولیس کا بتانا ہے کہ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین سے گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے بلوچستان کی موجودہ سیاسی و سماجی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر بلوچستان نے کہا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آ رہی ہے۔ چودھری شجاعت حسین...
مائی کلاچی روڈ کے مین ہول سے 4 لاشیں ملنے کے واقعے میں پیشرفت سامنے آ گئی، مقتولہ انیلہ کے لواحقین ڈاکس پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔مقتولہ کے بھائی مصطفیٰ نے موقف اختیار کیا کہ ہماری کسی سے دشمنی نہیں، بہن سے ایک ہفتہ قبل آخری بار فون پر بات ہوئی تھی۔ کراچی: مائی کلاچی...
انجینئر محمد علی مرزا نے بتایا کہ عمران خان کو جیل میں محل جیسی سہولیات نہیں دی جاتیں، لیکن انہیں باہر کی دنیا کی خبروں تک رسائی حاصل ہے۔ ان کے مطابق عمران خان کو دو روزنامے مہیا کیے جاتے ہیں اور ان کے کمرے میں ایک ایل ای ڈی لائٹ بھی لگی ہوئی ہے۔...
اڈیالہ جیل میں قید رہنے والے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حوالے سے جیل کے اندر کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد علی مرزا نے کہا کہ عمران خان کو جیل...
عروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نیازی جیل میں عام قیدیوں کی طرح نہیں بلکہ غیر معمولی سہولیات کے ساتھ رہائش پذیر تھے۔ ان کے مطابق عمران خان کی چکی (بیرک) ان کی اپنی بیرک کے ساتھ واقع تھی اور عمران خان کو مجموعی...
سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف غیر اخلاقی پوسٹس کے معاملے میں سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران تشویشناک ریمارکس دیے۔ جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے ملزم کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران مدعی کے وکیل رضوان عباسی نے بتایا کہ...
خواتین مخالف غیراخلاقی پوسٹس کیس: اتنی خطرناک صورتحال ہے تو پھر بچوں کو موبائل نہیں دینا چاہیے: جسٹس جمال مندوخیل
جسٹس جمال مندوخیل—فائل فوٹو سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف غیر اخلاقی پوسٹس لگانے کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ اتنی خطرناک صورتِ حال ہے تو پھر بچوں کو موبائل نہیں دینا چاہیے۔سوشل میڈیا پر خواتین کے خلاف غیر اخلاقی پوسٹس لگانے والے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت سپریم کورٹ...
کوئٹہ کے علاقے موسیٰ خیل میں ہیضہ سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حکام کے مطابق ہیضہ سے جاں بحق ہونے والے 8 افراد میں 6 بچے اور 2 مرد شامل ہیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر سرکاری اسکول عارضی اسپتال میں تبدیل کردیے گئے ہیں۔
اس اقدام سے بچوں میں سوشل میڈیا کے بے جا استعمال میں کمی، غیر موزوں مواد تک رسائی کی روک تھام اور کلاس روم میں توجہ بڑھانے میں مدد ملے گی۔ موبائل فونز کے استعمال پر پابندی سے متعلق کلاس روم میں آگاہی پروگرام اور والدین کے ساتھ مکالمے کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔...
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں چوری کے شبے میں 8 افراد کو انگاروں پر چلانے کے واقعے کا وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نوٹس لے لیا۔ واقعے میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ موسیٰ خیل میں جرگے نے دکان میں چوری کے شبہے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلایا...