شفقت محمود نے پہلی مرتبہ قبضہ مافیا، لینڈ مافیا ، تجاوزات مافیا، ناجائز منافع خوروں اور غنڈہ گردوں کو نکیل ڈالی WhatsAppFacebookTwitter 0 25 July, 2025 سب نیوز

فتح جنگ: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے اعلیٰ کار کردگی پر تحصیلدار فتح جنگ چودھری شفقت محمود کیلئے تعریفی سند اور کیش پرائز سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کے نمائندے دینگ اور عوام دوست انتظامی آفیسر تحصیلدار چودھری شفقت محمود کو نقد انعام اور تعریفی سند دینے کیلئے فتح جنگ تحصیل آفس پہنچ گئے چودھری شفقت محمود کو سند اور کیش انعام دیا

چودھری شفقت محمود نے اپنی تعیناتی کے دوران پہلی مرتبہ فتح جنگ میں قبضہ مافیا، لینڈ مافیا، تجاوزات مافیا، ناجائز منافع خوروں اور غنڈہ گردوں کو نکیل ڈالی اپنے دلیرانہ اور مدبرانہ اقدامات کی وجہ سے چودھری شفقت غریب عوام کے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں سائل کی ایک کال پر رات کو بھی فوری ایکشن لینے والے آفیسر چودھری شفقت محمود مقبولیت کی بلندیوں تک پہنچ گئے

تحصیل آفس میں ہر سیٹ پر اہلکاروں کی حاضری سو فیصد کرنے کا اعزاز بھی چودھری شفقت محمود کو جاتا ہے تحصیلدار کی خصوصی ہدایت پر تحصیل آفس کے اہلکار سائیل کے ساتھ انتہائی خوش اخلاقی سے پیش آتے ہیں تحصیل آفس میں رات گئے تک


چودھری شفقت محمود اپنی ٹیم کے ہمراہ عوامی خدمت میں لگے رہتے ہیں سائلین کے ریونیو مسائل کے میں لگے رہتے فوری حل کیلئے ہنگامی اقدامات کیے گئے تقسیم، نشاندہی اور دیگر زمین جائیداد کے تنازعات اور مقدمات کو فوری نمٹایا جا رہا ہے اس حوالہ سے عدالتی مقدمات میں ریکارڈ فیصلے کیے گئے۔ سینئر مبر بورڈ آف ریونیو کی طرف سے ڈپٹی کمشنر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشز ریونیو کوبھی تعریفی اسناد اور نقد انعام دیے گئے، اہل علاقہ کا فتح جنگ کا نام پورے صوبہ میں کا کا میں روشن کرنے پر تحصیلدار فتح جنگ چودھری شفقت محمود دکو زبر دست انداز میں خراج تحسین پیش کیا، علاوہ ازیں فتح جنگ تحصیل کے شجاع اور آکاش پٹواری کیلئے بھی انعام بھجوائے گئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری فتح جنگ میں غیر معیاری خوراک اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن پنجاب میں مفت وائی فائی کا دائرہ مزید بڑھا دیا گیا، کون سے نئے علاقے شامل؟ جہلم، چکوال: بارش سے تباہی، شہریوں کی نقل مکانی، سیلابی ایمرجنسی نافذ پنجاب اور مصر کے مابین زراعت، لائیواسٹاک اور آبی وسائل کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق فتح جنگ میں جعلی مشروبات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا بڑا کریک ڈاؤن اپوزیشن کے معطل اراکین پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس کے معاملے پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

پڑھیں:

دہشتگرد ایک انچ زمین پر بھی قبضہ نہیں کرسکتے: وزیراعلیٰ بلوچستان

ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ  بلوچستان میر سرفراز  بگٹی نے کہا کہ دہشتگرد ایک انچ زمین پر بھی دیرپا قبضہ نہیں کرسکتے۔

 کوئٹہ میں 16ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کےشرکاء سے ملاقات کے بعد گفتگو  کے دوران سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے مسائل کو سمجھنے کے لیے ماضی کی حقیقت جاننا ضروری ہے، بلوچستان سےمتعلق دیگرعلاقوں میں پایا جانے والا تصورحقیقت کےمنافی ہے، غیر متوازن ترقی یا بیروزگاری شورش کی اصل وجہ نہیں، حکومت سےنالاں نوجوانوں کےشکوے دورکرکےانہیں گلے لگائیں گے تاہم ریاست مخالف کارروائیاں کرنے والوں سے آئین سے باہر بات ممکن نہیں۔

مون سون بارشیں, پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

 سرفرازبگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں امن کےلئےصوبائی ایکشن پلان تشکیل دے دیا گیا ہے،سکیورٹی فورسز گرے زونز میں آپریٹ کر رہی ہیں، دوست دشمن کی پہچان مشکل ہے تاہم دہشت گرد ایک انچ زمین پر بھی دیر پا قبضہ نہیں کر سکتے۔

 وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ لاپتہ افرادسے متعلق جامع قانون سازی کی جا چکی ہے، بلوچ قوم کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے،انہوں نے کہا کہ گورننس اور سروس ڈلیوری نظام میں اصلاحات لا رہے ہیں، صحت و تعلیم میں 99فیصد بھرتیاں میرٹ پر ہوئیں، طلبا کو قومی و عالمی اسکالرشپس دے رہے ہیں۔

معروف برطانوی گلوکار  انتقال کر گئے

متعلقہ مضامین

  • وفاقی حکومت نے بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کردی
  • چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس،نالوں پر قائم تجاوزات کے فوری خاتمے کی ہدایت
  • کراٹے کمبیٹ کے 3 مرتبہ عالمی چیمپیئن شاہ زیب رند وزیراعظم سے نالاں کیوں؟
  • کھانے کے تیل میں ناجائز منافع خوری کا خوفناک اسکینڈل، صارفین سے 150 روپے فی لیٹر زیادہ وصولی
  • پاکستان سنجیدہ مذاکرات کی دعوت دے چکا، اب فیصلہ بھارت کو کرنا ہوگا، شفقت علی خان
  • سوات: مدرسے کے مہتمم کا بیٹا مقتول فرحان سے ناجائز مطالبات کرتا تھا، چچا
  • ایران اور امریکی جنگی جہاز ایک مرتبہ پھر بحر عمان میں آمنے سامنے آگئے
  • دہشتگرد ایک انچ زمین پر بھی قبضہ نہیں کرسکتے: وزیراعلیٰ بلوچستان
  • راول ڈیم میں پانی کی سطح پھر بلند ، اسپل ویز چوتھی مرتبہ کھول دیئے گئے