تھانہ ارمڑ کی حدود میں مسجد کے باہر ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے میں شہید عالم دین مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جب کہ واقعہ کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ باغ ناران میں ادا کردی گئی، نماز جنازہ میں مذہبی، سیاسی و دیگر مکاتب فکر سے تعاون رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

دوسری جانب مفتی منیر شاکر پر دھماکے کی ایف آئی آر درج کرلی گئی،  مقدمے  میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔

متن  کے مطابق آئی ای ڈی مسجد کے چھوٹے گیٹ کیساتھ لگائی گئی تھی۔

تفتیشی ٹیم  نے کہا کہ  دھماکے کا ٹارگٹ مفتی منیر شاکر تھے، جائے وقوعہ پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب نہیں تھے۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: مفتی منیر شاکر

پڑھیں:

ہم اپنا مقدمہ آئین کے مطابق لڑیں گے، جیت عمران خان کی ہوگی، شہریار آفریدی

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • سبی میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس سانحے سے بال بال بچ گئی
  • جعفر ایکسپریس ایک اور دھماکے سے بال بال بچ گئی
  • اسرائیل نے بیت المقدس کے مفتی اعظم پر پابندی لگادی
  • کراچی: پہلوان گوٹھ میں فائرنگ سے 2 افراد کی ہلاکت کا مقدمہ درج
  • ہم اپنا مقدمہ آئین کے مطابق لڑیں گے، جیت عمران خان کی ہوگی، شہریار آفریدی
  • 5 اگست نہ صرف کشمیر بلکہ پوری قوم کیلئے سیاہ دن ہے، محبوبہ مفتی
  • امام نے ترکیہ کی تاریخی مسجد میں آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی؛ ویڈیو وائرل
  • مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اسرائیلی کیخطے کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش،دفتر خارجہ
  • مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی مسلمانوں کے مذہبی جذبات بھڑکانے کی سازش ہے، طاہر اشرفی
  • سیلاب میں بہہ جانیوالوں کی تلاش ختم، غائبانہ نماز جنازہ ادا کردی گئی